ممکنہ توہین عدالت کیس اور میری موجاں ای موجاں

مجھ گوشہ نشین کو روایتی اور سوشل میڈیا پر چھائے ”ذہن ساز“ کئی دنوں سے بتائے چلے جارہے ہیں کہ 27 اپریل 2023 ہماری تاریخ کا ایک ”فیصلہ کن“ دن ہو گا۔ اس روز اعلیٰ ترین عدالت کے کمرہ نمبرایک کا دروازہ کھلے گا۔ گھنٹی بجے گی اور بعدازاں وزیر اعظم شہباز شریف ”توہین عدالت“ کے مرتکب ٹھہراکر گھر بھیج دیے جائیں گے۔ ہونا تو یوں یہ چاہیے تھا کہ 27 اپریل کی صبح اٹھنے کے بعد میں ”تاریخ  ساز“

Read more

ہوا سب کے چراغ بجھاتی ہے

عید کی صبح اٹھتے ہی اگر اپنے مشفق ومہربان انور بیگ کے انتقال کی خبر نہ ملی ہوتی تب بھی میں اس آڈیولیکس سے ہرگز لطف اندوز نہ ہوپاتا جس کا عید کی تعطیلات کے دوران سوشل میڈیا پر بہت چرچا رہا ہے۔ لوگوں کی نجی گفتگو ریکارڈ کرنا ہر صورت ایک قابل نفرت فعل ہے۔ صدیوں سے مگر ”سلطان“ ہمیشہ یہ جاننے کو بے چین رہے ہیں کہ ان کے ممکنہ حریف خفیہ ملاقاتوں کے ذریعے کیا منصوبے بنارہے

Read more

کیا زرداری اور نواز فیل ہو گئے؟

کچھ عہدوں کی اندھی طاقت اور ان کے پیادوں کی بے لگام قوت نے ہمیں ہی نہیں، ہماری ”جدید“ پود کو بھی غیر حقیقی کر دیا ہے! مجبور اقوام کو اکثر سبز باغ دکھا اور انتخابات کا علم اٹھا کر استحصال کی نذر کر دیا جاتا ہے، حقیقت سے روگردانی کا تعلق صرف جادو ٹونا ہی سے نہیں، سائنس کا وہ طالب علم جس کی کہانی انفارمیشن سے مفروضہ، چھان پھٹک کے بعد قیاس (ڈیڈکشن) کا سرا پکڑتی ہے، پھر،

Read more

پاکستانی سیاست، دودھ پر بلیوں کی لڑائی

موجودہ لڑائی سے میرا اور آپ کا کوئی لینا دینا نہیں۔یہ دراصل دودھ کی پرات پر بلیوں کی لڑائی ہے ۔ایک موٹی بلی بس اتنا چاہتی ہے کہ دوسرا موٹا بلا سارا دودھ نہ پی جائے۔ ساتھ ہی ساتھ خوخیاہٹ و پنجہ بازی اس قدر نہ بڑھ جائے کہ گرم گرم پرات ہی منہ پر الٹ جائے۔

Read more

’منی بیک گارنٹی‘ میں بینک مینیجر کا کردار ادا کرنے والے وسیم اکرم کیا ’فلموں کا سلطان‘ ثابت ہو پائیں گے؟

پاکستان میں ایک عرصہ بعد عید الفطر پر آٹھ فلموں کی نمائش کی جا رہی ہیں۔ان فلموں میں سے چھ قومی اور دو بین الاقوامی فلمیں شامل ہیں۔

Read more

آزادی کب ملے گی؟

علامہ محمد اقبال نے اہل ہند کے مسلمانوں کی قومی بیداری کے لئے امید اور ترقی پسندی پر مبنی جس سوچ اور فکر کو تجویز کیا تھا اور جس کے نتائج 14 اگست 1947 کو قیام پاکستان کی شکل میں ظاہر ہوئے تھے وہ انہوں نے اس شعر میں نمایاں کیے تھے کہ: تھا جو ناخوب بتدریج وہی خوب ہوا، کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر پاکستان کا معرض وجود میں آنا آزادی کی پہلی منزل تھی

Read more

کیا اس طرز پر پاکستان کا نظام چل سکتا ہے؟

آئین کو پچاس سال ہو گئے۔ ایک بار پھر ہماری سیاست کی کشتی ڈول رہی ہے۔ ہر ادارہ ایک دوسرے سے دست و گریبان۔ مزید یہ کہ ہر ادارہ اندرونی اختلافات کا شکار۔ سیاسی گروہ ایک دوسرے کے خلاف صف آرا۔ باہمی دشنام طرازی عروج پر۔ آخری خبریں آنے تک تمام گروہ سپریم کورٹ میں پیش ہو کر یہ گتھی سلجھانے کی کوشش کرتے رہے۔ اور اس کے بعد کئی لیڈر سپریم کورٹ کے خلاف پریس کانفرنسیں کر رہے ہیں۔

Read more

کیا بیرسٹر اعتزاز احسن تاریخ کی درست سمت پہ کھڑے ہوئے ہیں؟

ہماری سرزمین ”پروجیکٹ“ کی آماجگاہ ہے، عقل کل ہونے کے واہمے یا زعم کا شکار وارثان نظام تجرباتی طور پر کوئی نہ کوئی پروجیکٹ لانچ کرتے ہی رہتے ہیں تاکہ ”اسٹیٹس کو“ کی ناؤ پوری طرح سے ڈوبنے نہ پائے اور استحصال کے اس چکر کو جتنا دراز کیا جاسکتا ہے کیا جائے۔ بھلے جتنے مرضی پروجیکٹ لگانے پڑیں کیا فرق پڑتا ہے؟ ملک و قوم کی خیر ہے جب تک اس قسم کی جذباتی کہانیاں چلتی رہیں گی جذباتی

Read more

اب اس قدر بھی نا چاہو کہ دم نکل جائے

ہماری سیاسی اشرفیہ کو یک دم خیال آیا کہ اس ملک میں رائج آئین کو پچاس سال ہونے کو ہیں۔ نامکمل قومی اسمبلی نے فیصلہ کیا کہ ان محفوظ پچاس سالوں کے بارے میں عوام کو مطلع کیا جائے۔ ”ان کو آئین کا تحفظ حاصل ہے“ ۔ یہ آئین متحدہ پاکستان کے بٹوارے کے بعد بہت ہی مشقت سے بنایا گیا تھا۔ ملک پاکستان توڑنے کی سازش میں تین نام بہت ہی نمایاں ہیں۔ بنگلہ بندھو شیخ مجیب الرحمن مغربی

Read more

عوام کا محافظ آئین

صبح سویرے جیسے ہی اخبارات پر نظر ڈالی تو پہلے ہی صفحے پر آئین پاکستان کی سلور جوبلی تقریبات کے حوالے سے اشتہارات نظر آئے۔ اشتہارات میں ماضی کے اخبارات کے تراشوں کو جوڑ کر یہ بتایا گیا ہے کہ پاکستان کا آئین منظور کر لیا گیا ہے اور یہ آئین قانون کے سامنے برابری، فرد کا تحفظ، تعلیم کا حق، رائے کی آزادی، نقل و حرکت کی آزادی، یونین اور سیاسی جماعت بنانے کی آزادی، مذہبی آزادی، معلومات تک

Read more

پاکستانی دستور کی گولڈن جوبلی

پاکستان کی سیاسی تاریخ بنیادی طور پر دستور سازی اور دستور شکنی کی تاریخ ہے۔ جب دل چاہا دستور بنایا گیا اور جب کوئی رکاوٹ محسوس ہوئی تو اسی دستور کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا۔ اگر قائد اعظم کی حیات میں ہی دستور تشکیل پا جاتا تو شاید قوم کی ابتدائی تین دہائیاں بھی سکون سے گزر جاتیں اور ملک بھی دولخت نا ہوتا۔ پاکستان کے دستور کی تشکیل کا سفر 10 اگست 1947 سے شروع ہوا

Read more

آئین کی گولڈن جوبلی اور ”لے پالک اشرافیہ“ یعنی پراپرٹی مافیا

ہم ریاستی آئین کی گولڈن جوبلی منانے جا رہے ہیں، ایک ایسے آئین کی جسے دو بار بوٹوں تلے روندا گیا۔ 1977 میں جنرل ضیاء الحق نے پیپلز پارٹی کے بانی چیئر مین ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر ملک پر مارشل لاء مسلط کرتے ہوئے نظام حکومت اپنے ہاتھوں میں لیا۔ اسی طرح 1999 میں جنرل (ر) پرویز مشرف نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف کی منتخب حکومت کو چلتا کرتے ہوئے

Read more

10 اپریل: پچاسواں یوم دستور پاکستان

اسلامی، فلاحی، نظریاتی، جمہوری اور آزاد و خود مختار ریاست پاکستان نے قیام کے بعد ابتدائی پچیس برس تو بنا غیر متفقہ آئین کے تحت ہی گزار دیے لیکن ربع صدی گزر جانے کے بعد جب ایک بے مثال سیاسی قیادت اور حقیقی سیاسی و انقلابی لیڈر نے عوام کو عوام کے حقوق کا شعور بخشا اور اس مملکت خداداد کو پہلا متفقہ آئین دیا تو صورت حال یکسر تبدیل ہو گئی۔ محسن دستور پاکستان اور ملک کے پہلے منتخب

Read more

حقیقت کو پھانسی نہیں دی جا سکتی

وہ ایک دن تھا لیکن شاید دن نہیں تھا کیونکہ دن کو روشنی ہوتی ہے، اجالا ہوتا ہے، سب کچھ صاف صاف نظر آتا ہے۔ تو پھر وہ رات تھی لیکن شاید رات بھی نہ تھی کیونکہ رات کو اندھیرا ہوتا ہے کچھ بھی دکھائی نہیں دیتا لیکن یہاں کچھ سائے موجود تھے جو ایک دوسرے کو جانتے تھے۔ وہ کچھ کر رہے تھے مگر یہ نہیں جانتے تھے کس کے لیے کر رہے ہیں اور اس کے اثرات کیا

Read more

پارلیمان کی بالادستی کی ”جنگ“ پارٹ 1

قیام پاکستان سے ہی پارلیمان کی ”بالادستی“ کی کشمکش شروع ہو گئی تھی کبھی سول و ملٹری بیورو کریسی پارلیمان پر حاوی ہو جاتی کبھی عدلیہ پارلیمان پر اپنا حکم چلانے لگتی پارلیمان قانون سازی کے ذریعے اپنی حاکمیت منوانے میں کامیاب ہو جاتی لیکن اس کی حاکمیت زیادہ دیر تک نہیں چلنے دیتی نواز شریف، یوسف رضا گیلانی کو جس طرح عدالتی فیصلوں کے ذریعے قومی سیاست سے نکالنے کی کوشش کی گئی وہ سب کچھ ہمارے سامنے ہے

Read more

سندھ میں قبائلی تصادم نے ہیرے کو نگل لیا

میری بینک میں ملازمت کے دوران دوست سدھیر ساوند سے ملاقات ہوئی۔ سدھیر تو میرے لیے نیا تھا لیکن لفظ ساوند کئی مرتبہ اخبارات اور ٹیلی ویژن پر سننے کو ملا تھا۔ سندھ کے شہر کندھ کوٹ میں جاری ساوند، سبزوئی قبائلی تصادم کی خبریں روز بروز سننے کو ملتی تھیں جس میں سینکڑوں افراد لقمہ اجل بن چکے تھے۔ انہی قبائلی تصادم کے باعث کئی خاندان اپنے آبا و اجداد کا شہر و زمینیں چھوڑ کر کئی میلوں دور

Read more

سندھ میں جاری قبائلی دہشتگردی اور پروفیسر اجمل ساوند کا قتل!

سندھ کے علاقے کندھ کوٹ میں 6 اپریل جمعہ رات صبح کے وقت قبائلی دہشتگردی میں آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کو برادری /ذات کے بنیاد پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ قتل کے بعد سندرانی دہشتگردوں نے خوشی میں فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو بھی رکارڈ کرلی، کہ شاید اس مرتبہ کوئی پڑھا لکھا افسر قتل کیا ہے۔ انہیں پتا ہی نہیں تھا کہ انہوں نے فرانس کی یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس

Read more

حکومت آئینی موشگافیوں کے نام پر انتخاب سے فرار اختیار نہ کرے

حکومت بظاہر قومی سلامتی، آئینی بالادستی اور ملکی معیشت کی بحالی کے نام پر ملک کے دو صوبوں میں فوری انتخابات کروانے سے انکار کر رہی ہے۔ اس کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ دو بڑے صوبوں میں عام انتخابات سے پہلے اسمبلیاں منتخب کر کے حکومتیں قائم ہونے سے قومی اسمبلی اور سندھ و بلوچستان اسمبلیوں کے انتخابات کے وقت آئینی تقاضے کے تحت نگران حکومتیں موجود نہیں ہوں گی جس کی وجہ سے انتخابات کی شفافیت اور غیر

Read more

4 اپریل: مقتلوں میں فاتحہ خوانی کا دن

پاکستان میں بالغ رائے دہی کی بنیاد پر وزارت عظمیٰ کے عہدے تک پہنچنے والے پہلے قومی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل پر 44 برس بیت گئے۔ بھٹو صاحب کو 3 اور 4 اپریل 1979 کی درمیانی رات جیل قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے علی الصبح 5 بجے کی بجائے دو بجے ہی راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا تھا۔ بھٹو صاحب کو رخصت ہوئے نصف صدی ہونے کو آئی، پاکستان کے

Read more

تخت یا تختہ والا ہیجان

سپریم کورٹ کے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے فیصلے کے اعلان کا انتظار کرنے کے بجائے ایک بار پھر یہ کالم لکھنے کے لئے قلم اٹھالیا ہے۔ جس فیصلے کی توقع ہے وہ اپریل کے چوتھے دن سے وابستہ ہے۔ 4 اپریل کا ذکر ہو تو 1979 ءکی یہ ہی تاریخ یاد آجاتی ہے۔ اس روز کا سورج طلوع ہونے سے قبل پاکستان کے ایک تاریخ ساز اور مقبول ترین وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر

Read more

پاکستان۔ اللہ کا راز اور لازوال نور

بچپن میں سنا تھا کہ شاید واصف علی واصف صاحب کا قول ہے کہ ”پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے اور یہ کہ پاکستان نور ہے اور نور کو زوال نہیں“ ۔ تب تک پاکستان کو بنے آدھی صدی بھی نہیں ہوئی تھی۔ قائد اعظم اور علامہ اقبال تھے نہیں اور میں چھوٹا تھا اس لیے مجھے یقین ہو گیا کہ میرے بڑے ہونے تک خدا کا یہ راز افشا ہو چکا ہو گا اور نور اپنے

Read more

موجودہ سیاسی بحران : کیا ایمرجنسی لگنے والی ہے؟

ابھی سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں آیا تھا کہ کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری صاحب نے ایک تقریر میں انتباہ کہ اگر چیف جسٹس صاحب نے از خود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا تو مجھے خدشہ ہے کہ ایسا آئینی بحران پیدا ہو گا جس کا نتیجہ ایمرجنسی یا مارشل لاء کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ اسی طرح وزیر داخلہ نے بھی ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ آئین میں ایمرجنسی

Read more

جب عوامی لیڈر بھٹو نے ایک بھنگن سے کھانا لے کر کھایا

وہ 1976 ء کے سیلاب کے دن تھے۔ ہم لوگ عزیزوں کی شادی کے باعث اپنے قصبے سیتا روڈ سے ننھیالی گاؤں جوہی آئے ہوئے تھے کہ اچانک آ جانے والے سیلاب میں وہیں پھنس کر رہ گئے کیونکہ جوہی سے دادو جانے والی واحد سڑک ڈوب چکی تھی۔ جوہی میں ہمارے گھروں کے سامنے بوائز ہائی اسکول اور اس کا گراؤنڈ تھا، جہاں ایک دن ہم نے دیکھا کہ مزدور ایک جگہ مٹی ڈھیر کر رہے ہیں۔ اس مٹی

Read more

”سندھیالوجی“ سندھ کا ثقافتی قلعہ کیوں ہے؟

جامشورو میں سندھ یونیورسٹی کے ساتھ اور سندھی ادبی بورڈ کے قریب ”انسٹیٹیوٹ آف سندھیالوجی“ کا وجود میں آنا کوئی عام روایتی امر نہیں تھا۔ اس کے پیچھے دور رس نگاہ نگاہ رکھنے والے دانشوروں اور اہل علم شخصیات کی اعلیٰ سوچ تھی۔ کوئی شک نہیں کہ سندھیالوجی سندھ کی ثقافت کا قلعہ ہے، اور یہ قلعہ ہر وقت مخالفین کی نظر میں کھٹکتا رہا ہے۔ عقل اور دانش رکھنے والے جانتے ہیں کہ پاکستان بننے کے بعد اقتدار اعلیٰ

Read more

جمہوریت کا مشتاق، میاں مشتاق

اس سے پیشتر کہ ہم دوسروں کو خوشیوں سے معمور کریں سب سے پہلے ہمیں اپنی ذات کو خوشیوں سے ہمکنار کرنا چاہیے اور ہماری ذات اس وقت تک خوشیوں سے ہمکنار نہیں ہو سکتی جب تک ہم دوسروں پر خوشیاں نچھاور نہ کریں اگر ہمارے لبوں پر مسکراہٹ ہو گی تو ہمارے ارد گرد کے لوگ بھی جلد مسکرانا شروع کر دیں گے اور جب ہم اپنے ارد گرد کے لوگوں کو خوش دیکھیں گے تب ہماری اپنی خوشی

Read more

کشمیریوں کا خون ناحق۔ او آئی سی کی چشم پوشی

مسئلہ کشمیر پاکستان، بھارت اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ علاقے کی حاکمیت کا تنازع ہے، یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان کے وقت سے چلا آ رہا ہے اور پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگوں کے باوجود یہ مسئلہ ہنوز حل طلب ہے۔ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں ایک دیرینہ تنازعہ ہے لیکن بدقسمتی سے اسے ابھی تک حل نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے اقوام عالم کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے مودی حکومت مقبوضہ کشمیر کی

Read more

پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن؛ وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

ویب ڈیسک۔ پاکستان کی وفاقی کابینہ نے ایک ہنگامی اجلاس میں سپریم کورٹ کے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن التوا کیس میں فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اقلیتی ہے اس وجہ سے کابینہ کے ارکان اس کو مسترد کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پنجاب و خیبر پختونخوا میں الیکشن التوا کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے انتخابات

Read more

پاکستانی آئین سے کھلواڑ اور ترامیم کی ہوشربا داستان

کسی بھی ملک کا آئین ایک ایسی دستاویز ہوتی ہیں جس میں ریاست کو چلانے کے طریق کار وضع کیے ہوتے ہیں۔ یہی پہلی اینٹ ہوتی ہے جس پر ریاست کی پوری عمارت کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔ یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ اس کی تیاری اور منظوری حقیقت میں کسی بھی ریاست کے مستقبل کی منصوبہ بندی ہوتی ہے۔ اسی آئین کے مطابق ہر پاکستانی کے بنیادی حقوق کا تحفظ اور مساوی حقوق کا تعین ہوتا

Read more

اور پھر کسی کی محبت غالب آ گئی انصاف پہ

پچھلے کئی دنوں سے پاکستان سیاسی اکھاڑا بنا ہوا ہے۔ سیاسی معاشی معاشرتی عدم استحکام کا سبب بنا ہوا ہے۔ ایسے میں ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ملک کے بڑے جو ملک کا نظم و نسق چلانے کے ذمے دار ہیں کوئی ایسا لائحہ عمل مرتب کرتے جس سے سیاسی تناؤ میں کمی آتی اور ملک میں معاشی عدم توازن کو متوازن بنانے کی کوئی سعی کی جاتی۔ مگر افسوس ہے کہ ملکی قومی مفادات پہ، آئین و قانون

Read more

شاہ محمود قریشی کی من چاہی آئین پسندی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے نے پیپلز پارٹی کی ’آئین شکنی‘ کی دہائی دی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ جو پارٹی اٹھارہویں ترمیم کا اعزاز لیتی ہے، اب وہی مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے ساتھ مل کر آئین کو پامال کرنے کا تہیہ کیے ہوئے ہے۔ پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کے سوال پر پیدا ہونے والے تنازعہ کے بعد اب تحریک انصاف نے حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں سے رابطے

Read more

تہتر کا آئین غریب کی جورو

ان پچاس برسوں میں آئین کی چوکیدار عدلیہ نے ہی دو بار پی سی او کے ترازو میں آئین تول کے ردی کے بھاؤ بیچ ڈالا۔ پھر اسے بہت مشکل سے دونوں بار بولی میں واپس خرید کے جز دان میں باندھ کے چھینکے میں لٹکانا پڑا۔ پڑھیے وسعت اللہ کا کالم۔

Read more

طاقت کسی کے ساتھ۔ دولت کسی کے ساتھ

ہمارے تمام سیاسی نیتا عوام کو مسلسل مایوس کر رہے ہیں۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کا واحد مطالبہ صرف یہ ہے کہ انتخابات کے ذریعے جمہوریت کو قابل اعتبار بنایا جائے، دوسری طرف اسمبلی نامکمل ہے۔ مگر قانون سازی ہو رہی ہے۔ مگر کوئی ایسا قانون نظر نہیں آ رہا جو مہنگائی کے خلاف ہو۔ نوکر شاہی کا کردار بھی یک طرفہ سا نظر آ رہا ہے۔ آٹے کے بحران نے شہباز سپیڈ کی سپیڈ کو خراب کر دیا

Read more

عدلیہ کی توقیر میں کمی: عدل کو بھی صاحب اولاد ہونا چاہیے

ایک وقت تھا جب عدلیہ کا احترام تھا۔ لوگ دروازے سے داخل ہوتے تو تعظیم بجا لاتے، اونچی آواز سے بات تک نہ کی جاتی، عدالت برخاستگی پر الٹے قدموں کمرۂ عدالت سے باہر نکلا جاتا، ججز کے رابطے اور ملاقاتیں محدود ہوتیں، تاکہ منصب کے تقاضے پامال نہ ہوں۔ گزشتہ چند برسوں میں عدالتی روایات کا احترام دم توڑ رہا ہے اور اب کمرۂ عدالت میں عدالتی احترام ہے نہ ہی خبروں اور تبصروں میں آداب ملحوظ رکھے جاتے

Read more

ڈومینین ریاست نے پاکستان میں آمریت کیسے مضبوط کی؟

ہر چند سال بعد ، پاکستان آئینی عدم استحکام سے دوچار ہوتا ہے، اس عدم استحکام پر جز وقتی تبصرے و مباحثے ہوتے ہیں، لیکن دوبارہ وہی سنگین نوعیت کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے جیسا اب پی ڈی ایم حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان سیاسی کشمکش کے باعث آئینی عدم استحکام کا سوال زیر بحث ہے۔ ہمیں یہ باور رہنا چاہیے کہ پاکستان میں میں آئینی عدم استحکام، درحقیقت پریٹورین طرز حکمرانی کی طویل تاریخ پر مشتمل ہے

Read more

متناسب نمائندگی اور انتخابات

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کی ویسے تو کئی وجوہات ہیں لیکن اس کی ایک بڑی وجہ ہمارا وہ کرپٹ اور فرسودہ انتخابی نظام ہے جس کے باعث ہماری سیاست اور جمہوریت گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والے چند لوٹوں کے ہاتھوں یرغمال بنی رہتی ہے۔ ان ہی لوٹوں کو مخاطب کرتے ہوئے بابائے قوم نے انہیں کھوٹے سکے قرار دیا تھا جب کہ ان ہی لوٹوں کی سیاسی قلابازیوں کو دیکھتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے پاکستان

Read more

”تھا منیر آغاز ہی سے راستہ اپنا غلط“

عام پاکستانیوں کی اکثریت کی طرح میں بھی یہ طے کرنے کے ہرگز قابل نہیں ہوں کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کے دن کروانے کا فیصلہ کتنے ججوں کے حکم سے ہوا تھا۔اس سوال کو زیر غور لانے کے لئے سپریم کورٹ کی جانب سے لیا ازخود نوٹس ”واجب“ تھا یا نہیں۔قضیہ بہرحال ا±ٹھ کھڑا ہوا ہے۔ٹی وی سکرینوں پر ”ماہرین قانون“ کا انبوہ مذکورہ سوالات کی بابت توجیہات کے طومار باندھ رہا ہے۔میری دانست میں تاویلات کے

Read more

سیاسی بحران اور بنیادی تغیرات

بالآخر اس سول سوسائٹی نے بھی الیکشن کرانے کے لئے عمران خان کے موقف کی تائید کر دی، جو ملک میں سویلین بالادستی اور آئین کی حکمرانی کی علمبردار سمجھی جاتی ہے، کیا خان کی جدوجہد بھی جنرل مشرف کے خلاف وکلاء تحریک کی طرح چند بنیادی تغیرات کی نقیب بننے والی ہے؟ امتیاز عالم اور حسین نقی کی قیادت میں عمران خان سے ملنے والے وفد نے سیاسی بحران کے حل کی خاطر جہاں قومی قیادت کے مل بیٹھنے

Read more

 23 مارچ: کومل اور تیور سروں کی تاریخ

برادر بزرگ کی تجویز ہے کہ 23 مارچ کی تاریخی اہمیت پر خامہ فرسائی کی جائے۔ بہت بہتر حضور! تعمیل فرمان سے سرتابی کی مجال نہیں لیکن ایک الجھن ہے۔ 23 مارچ تو ہر برس آتا ہے اور اس موسم میں آتا ہے جب دن اور رات قریب قریب برابر ہوتے ہیں۔ ادھر اردو محاورے کے مطابق کبھی کے دن بڑے، کبھی کی راتیں۔ ہماری تاریخ میں بھی 23 مارچ ایک بار نہیں، بار بار گزرا ہے اور ہر بار

Read more

معزز وزرا ہمسائے کے مالی سے بات کر لیں

آج کل ایک بار پھر ملک شدید بحران سے گذر رہا ہے۔ بالکل اسی طرز پر جیسے 1971میں گذر رہا تھا۔ 1971 میں ریاست کا کوئی بھی ستون اور کوئی بھی سیاسی جماعت بیدار مغزی کا مظاہرہ نہ کر سکی اور نتیجہ یہ نکلا کہ ملک دو لخت ہو گیا ۔ اس وقت فوج ملک پر حکمران تھی ۔ حکمرانی تو کیا کرنی تھی ملک کی سرحدوں کا دفاع بھی نہ کیا گیا۔ آج عدلیہ ایک سیاسی جماعت کے ساتھ

Read more

مُلا جاگیردار بندھن اور زمینی اصلاحات

نوآبادیاتی دور سے قبل برصغیر کے کچھ خطوں میں زمین یا تو اجتماعی طور پر ملکیت میں تھی یا پھر ریاست، مقامی حکمرانوں اور سرداروں کی ملکیت تھی۔ گاؤں کی معیشت تھی جہاں پیداوار کے ذرائع پر دیہاتوں کا کنٹرول تھا اور انفرادی خاندانوں کو مخصوص اجازت کے ساتھ فصلوں کی کاشت اور کٹائی کے لیے زمینی حقوق دیے جاتے تھے۔ قبیلوں کے افراد کو زمین کاشت کرنے اور استعمال کرنے کا حق دیا گیا تھا لیکن اسے فروخت کرنے

Read more

پچاس سال پیپلز پارٹی کے پرچم تلے۔ ابرار رضوی

آہ! سید ابرار رضوی بھی نہ رہا تم نے شہناز تاتاری کی رخصتی کے بعد دیر نہ کی اور رخت سفر بندھ لیا شہناز تاتاری کا کفن میلا بھی نہ ہوا تھا۔ تم نے بھی سفید چادر اوڑھ لی اسے کہتے ہیں۔ لازوال محبت۔ تم شہناز تاتاری کے بغیر چند دن بھی زندہ نہ رہ سکے جوانی سے ہماری دوستی تھی۔ نظریات مختلف بلکہ زمین آسمان کا فرق لیکن ہمارے درمیان باہمی عزت و توقیر اور برداشت بدرجہ اتم پائی

Read more

قرارداد لاہور 1940 ء: کیا ہمارے مقاصد تبدیل ہو گئے؟

25 فروری 1940 ء کو دہلی میں آل انڈیا مسلم لیگ کونسل کے اجلاس میں قائدِاعظم محمد علی جناح نے سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے فرمایا کہ ’لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ مسلم لیگ کا مطمح نظر کیا ہے‘ ۔ قائد نے فرمایا ’اگر آپ کو معلوم نہیں تو سن لیجیے۔ معاملہ بالکل صاف ہے۔ برطانیہ بھارت پر حکومت کرنا چاہتا ہے اور مسٹر گاندھی اور کانگریس ہندوستان اور مسلمانوں دونوں پر حکومت کے خواہاں ہیں جبکہ ہمارا

Read more

مشرقی پاکستان، ٹوٹا ہوا تارا

الطاف حسن قریشی پاکستان کی صحافت کا نہایت معروف اور معتبر نام ہیں۔ کم و بیش سات دہائیوں سے وہ افق صحافت پر جگمگا رہے ہیں۔ آپ ایک قومی سطح کے دانشور کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اب تک سینکڑوں مضامین، اداریے، اور تحقیقی رپورٹیں تحریر کر چکے ہیں۔ آپ نے بیسیوں معروف اور اہم شخصیات کے انٹرویوز کیے ہیں۔ وہ ہر زمانے میں دبنگ انداز میں لکھتے رہے۔ اپنی حق گوئی کی وجہ سے انہیں قید و بند کی صعوبتیں

Read more

بیانیہ اور شناخت کے بحران

تاریخ و سیاسیات اور صحافت کے طالب علم کے لئے یہ امر باعثِ حیرت ہے کہ بٹوارے کے 75 سال بعد بھی ہمارے ہاں ”قومی بیانیہ“ کی تلاش جاری ہے لیکن سوال یہ ہے کہ اگر 75 برس قومی بیانیہ کے نام پر سرابوں کے تعاقب میں گزار دیے ہیں تو چوتھائی صدی مزید برباد کر لینے میں کیا ہرج ہے۔ ذرا سنچری (صدی) پوری ہو جائے پھر اس وقت جو بچ رہیں وہ مل بیٹھیں اور تلاش کریں۔ اچھا

Read more

سیاسی کارکنوں کے لیے ایک کہانی

اوریانا فلاشی ایک کہنہ مشق صحافی اور ادیبہ تھیں جن کی وجہ شہرت ان کی کتاب ”تاریخ سے انٹرویو“ (Interview with history) ہے جس میں بین الاقوامی سیاسی شخصیات کے معرکۃ الآرا انٹرویو ہیں۔ تاریخ، سیاست اور صحافت کے طالبعلموں کے لئے یہ ایک شاندار کتاب ہے۔ اس میں ذوالفقار علی بھٹو، سابقہ اسرائیلی خاتون وزیر اعظم گولڈا مائیر اور یاسر عرفات سمیت دنیا کے بڑے راہنماؤں کے انٹرویوز ہیں۔ پچھلے دنوں اوریانا فلاشی کا تحریر کردہ ایک ناول ”ایک

Read more

لیڈر کا رومانی تصور اور حقیقی دنیا

اگر ہمیں جمہوری اور مطلق العنان ریاست میں سے کسی ایک میں رہنے کا اختیار ملے تو ہماری ترجیح یقیناً جمہوری ریاست ہی ہوگی مگر جب ہمیں اپنے لیے لیڈرشپ کے چننے کا اختیار حاصل ہو جائے تو ہماری حتی المکان کوشش ہوتی ہے کہ ہمارا لیڈر ایک مضبوط ارادے والا خودمختار شخص ہو جو آسانی سے کسی کے سامنے نہ جھکے۔ ایسا کیوں ہے؟ اکیسویں صدی کی گلوبل سوسائٹی میں کیا واقعی ایک عظیم لیڈر کی یہی حقیقی تعریف

Read more

سینیٹ گولڈن جوبلی اور ایک مسترد شدہ ترمیم

چیئرمین سینیٹ، عزت مآب محمد صادق سنجرانی، مرنجاں مرنج بلکہ باغ و بہار شخصیت کے مالک ہیں۔ دوست بنانا، دوستیاں پالنا اور دوستانہ رشتہ و تعلق کی نزاکتیں نباہنا کوئی اُن سے سیکھے۔ اُن کا حلقۂ رفاقت شمال و جنوب کے قبائل سے لے کر راولپنڈی کی عالی مرتبت بارگاہوں، اسلام آباد کے مقتدر ایوانوں اور ریڈ زون میں سفارتی منطقے کے قلعہ بند گھروں تک ہی نہیں، شرقِ اوسط کے شاہی خاندانوں تک پھیلا ہوا ہے۔ کسی کو پسند

Read more

سر مقتل کی ضبطی پر: حبیب جالب

  مرے ہاتھ میں قلم ہے مرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا یہ اشعار اردو ادب کے معروف شاعر اور جمہوریت کے حق میں سینہ سپر رہنے والے حبیب جالب ؔکے ہیں۔ حبیب جالبؔ، یعنی ایک ایسی شخصیت جو تادم حیات نہ کبھی کسی حکمراں کے سامنے جھکے اور نہ ہی عوام کے مسائل اور

Read more

کوئی مفتی محمود ہے اور نہ ہی نوابزادہ نصراللہ خان

1977 ء میں عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف پاکستان قومی اتحاد نے مفتی محمود کی قیادت میں ملک گیر تحریک چلائی جس کی ماضی میں نظیر نہیں ملتی بالآخر وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو اور پی این اے کی قیادت کے درمیان مذاکرات کی میز سجی جس کے نتیجے میں آزادانہ و منصفانہ انتخابات کے انعقاد پر اتفاق رائے ہو گیا لیکن جنرل ضیا الحق نے مارشل لاء لگا کر جمہوریت کی بساط لپیٹ دی اور پھر ملک پر

Read more

متفقہ انتخابات کے لئے آل پارٹیز کانفرنس

آج سول سوسائٹی، وکلا، صحافیوں اور متعدد سیاسی رہنمائوں نے تمام سیاسی جماعتوں سےانتخابات کیلئے متفقہ فریم ورک اور ٹائم لائن طے کرنے کے لیے مذاکرات کی اپیل کی ہے جس کے لیے آل پارٹیز کانفرنس اور پارلیمنٹ کے فورمز کی تجویز بھی دی گئی ہے اور دی میڈی ایٹرز (سول سوسائٹی کے مصالحت کنندگان) کی درخواست پر پاکستان بارکونسل نے اے پی سی کے انعقاد کیلئےمیزبانی کا شرف حاصل کرنے پر رضا مندی بھی ظاہر کردی ہے۔ بیک چینل

Read more

فرخندہ بخاری کا عشق حقیقی

جب پاکستان ملائیت کی گرفت میں پڑا سسکتا تھا تب فرخندہ بخاری نے اسلام کی حقیقی انقلابی روح کو اپنا سرچشمۂ فیضان ٹھہرایا۔ نتیجہ یہ کہ وہ اور ان کے شوہر نامور شاعر شہرت بخاری کو برسوں دربدر خاک بسر زندان و سلاسل کی اذیتیں سہنا پڑیں۔ فرخندہ بخاری اور شہرت بخاری نے درویش خدا مست کی مانند کذب و ریا کی زندگی کو ٹھکرا دیا اور ہمارے ہاں حق گوئی اور بے باکی کی نادر و نایاب مثال قائم

Read more

شیخ مجیب الرحمان کے پاکستان کی جیل میں گزرے دن اور انار خان

بنگلہ دیش پہنچ کر شیخ مجیب الرحمان نے عوام کو بتایا کہ پاکستانی جیل میں ان کی قبر کھودی گئی تھی جہاں انھیں ممکنہ طور پر قتل کرنے کے بعد دفن کیا جانا تھا۔

Read more

سیاسی بحران۔ ملک کے مفاد میں سوچیں

پاکستان کا یہ المیہ رہا ہے کہ ملک میں کبھی بھی سیاسی پارٹیوں نے صحیح معنوں میں جمہوریت کو مضبوط بنانے میں کوئی خاص کردار ادا نہیں کیا۔ سیاسی جماعتوں میں ہمیشہ سے شخصی جمہوریت رہی ہے۔ اور طاقت صرف چند ہی سیاسی خاندانوں تک محدود رہی ہے۔ ہمیشہ سیاسی پارٹیوں کے درمیان اختلاف رائے رہا ہے مگر اختلاف رائے سے کوئی انکار نہیں ہے یہ تو جمہوریت کا حسن ہے مگر ملک کو سیاسی جماعتوں کے اختلاف رائے سے

Read more

لاجونتی اور دستور پاکستان کی نصف صدی

بٹوارے کے برسوں میں اردو ادب اپنے نقطہ کمال پر تھا۔ ہندوستان کی تقسیم، فسادات اور سرحد کے آرپار تبادلہ آبادی جیسے موضوعات سے حساس تخلیق کاروں کا لاتعلق رہنا ممکن ہی نہیں تھا۔ فیض، منٹو، کرشن چندر، بیدی، احمد ندیم قاسمی اور اشفاق احمد، کون تھا جس نے کائناتی سطح کے اس انسانی المیے پر قلم نہیں اٹھایا۔ اس ہنگامے کا ایک نہایت حساس حصہ ان مظلوم عورتوں سے تعلق رکھتا تھا جنہیں فسادات کے دوران اغوا کر لیا

Read more

پاکستان میں سیاسی بحران: کیا ملک خطرناک موڑ پر کھڑا ہے؟

رسول بخش رئیس کا کہنا ہے کہ ’زمان پارک کا تصادم اسٹیبلشمنٹ اور اس کے سیاسی اتحادیوں کی جانب سے عمران خان کو پاکستانی سیاست سے بے دخل کرنے اور ان کی پارٹی کو تباہ کرنے کے لیے ایک سال سے جاری مہم کا خاتمہ ہے۔‘

Read more

پاکستان کا مبینہ ”فسطائی نظام“

عاشقان عمران خان صاحب نے ثابت کر دیا ہے کہ جدید ترین جاسوسی آلات اور ”مناسب“ تربیت کے ہوتے ہوئے بھی اسلام آباد پولیس کی بھیجی ٹیم پنجاب حکومت کی تمام تر معاونت کے باوجود ان کے قائد کو گرفتار نہیں کر سکتی۔ منگل کے دن کئی گھنٹوں تک سابق وزیراعظم کے لاہور کے زمان پارک میں موجود آبائی گھر میں داخلے کی بارہا کوششیں ہوتی رہیں۔تحریک انصاف کے کارکنوں نے مگر انسانی ڈھال بناکر مذکورہ گھر کو ناقابل تسخیرقلعہ

Read more

مریم نواز کی تشخیص

مریم نواز نے دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا ہے۔ عمار مسعود سوال کرنے والے ہوں اور بات کرنے والی مریم نواز، اس کے باوجود کوئی دھماکا نہ ہو، یہ ممکن نہیں۔ عمار مسعود کا شمار بھی ہمارے جیسے ان لوگوں میں ہوتا ہے جو ادب سے شروع ہوئے اور صحافت تک پہنچے پھر اسی کے ہو رہے۔ ادب اگرچہ اب بھی ان کے رگ و پے میں بستا ہے اور خوشبو دیتا ہے لیکن آخر روزی روٹی بھی تو

Read more

عدل کے ایوانوں میں سیاسی دھند

جدید سیاست کی بات 1789 کے انقلاب فرانس سے شروع ہوتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جدید دنیا کا دروازہ کھولنے والے اس اہم سیاسی سنگ میل کی شعوری بنیادیں رکھنے والے فرانس کے کم و بیش تمام اہم فلسفی اور ادیب انقلاب سے چند برس پہلے دنیا سے رخصت ہو گئے تھے۔ مانٹیسکیو 1755، والٹیئر 1778، روسو 1778 اور دیدرو 1784 میں انتقال کر گئے تھے۔ ان میں مانٹیسکیو فلسفہ قانون میں بھی درک رکھتا تھا۔ عوام کی

Read more

سندھی کو قومی زبان قرار دینے کی قرارداد کی منظوری

مہنگائی، دہشت گردی اور سیاسی بحران کے درمیان ایسی ”قرارداد“ یقیناً خوشخبری کے مترادف ہے کہ سندھ میں حکومت اور حزب اختلاف نے متفقہ اور باہمی رضامندی سے سندھی کو قومی زبان کا درجہ دینے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ میڈیا ذرائع میں گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق 22 فروری بروز منگل پوری اسمبلی نے سندھی کو قومی زبان کا درجہ دینے کی قرارداد بغیر کسی مخالفت کے متفقہ طور پر منظور کر لی۔ تاہم اپوزیشن جماعت کے

Read more

کیا آئی ایم ایف کو پاکستان کے غریب عوام کی کوئی فکر نہیں؟

کسی ملک کے لیے قرض لینا کوئی معیوب بات نہیں ہے۔ امیر اور غریب ممالک قرضہ لے کر پیداواری عمل میں لگاتے ہیں جس سے معیشت بڑھتی ہے۔ پاکستان قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ ہم قرض لے کر اپنی معیشت میں اضافہ نہیں کرتے اس لیے مہنگائی میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کے مشن نے فروری کے پہلے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کیا۔ اس نے حکومت سے معاشی معاملات بہتر

Read more

ہم تم اک کمرے میں بند ہوں

حکمران پی ڈی ایم ہو کہ تحریکِ انصاف، دونوں ایک نکتے پر متفق ہیں ’اب یا کبھی نہیں، ایسے حکومت کرو جیسے یہ تمہاری آخری حکومت ہو، ایسے ٹانگیں کھینچو جیسے یہ تمہارا آخری دنگل ہو۔‘ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

جمہوریت کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

ہمارے کرتا دھرتا حضرات 75 سال سے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان بنانے کی جدوجہد کرتے کرتے بالآخر پاکستان کو ہی مقبوضہ کشمیر بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ کیوں کہ 25 مئی 2022 اور 8 مارچ 2023 کو تحریک انصاف کے خلاف حکومتی مشینری کے استعمال کے مناظر دیکھ کر مجھے یوں لگا کہ جیسے انتہا پسند بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند باشندوں پر چڑھ دوڑی ہے۔ قیام پاکستان سے لے کر آج تک ملک کے اوپر راج

Read more

وطن عزیز میں بڑھتا خلفشار

جبلی طور پر آج بھی اس ”صحافت“ کا نمائندہ ہوں جس میں کسی رپورٹر کی دی ”خبر“ کم از کم پانچ چھلنیوں سے گزر کر اخبار میں چھپتی رہی ہے۔زمانہ مگر اب بدل چکا ہے۔”خبر“ ان دنوں فقط وہی ہے جو خلق خدا کے ہاتھ میں موجود موبائل فون کی سکرین پر سب سے پہلے نمودار ہو۔اس حقیقت کے تناظر میں جائزہ لیں تو بدھ کے دن لاہور اور اسلا م آباد میں پولیس نے بہت ظلم کیا ہے۔پنجاب میں

Read more

شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی ”برادری“ میں عدم تحفظ اور مایوسی

اپنے پیشرو کی طرح نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب بھی اپنا منصب سنبھالنے کے تین ماہ بعد ہی صنعت کاروں کے وفد سے ملاقات کو مجبور ہوئے۔ مذکورہ ملاقات کی خبر پڑھی اور اس کے تناظر میں روایتی اور سوشل میڈیا پر چھائے ذہن سازوں کے تبصرے سنے تو میری جوانی میں مشہور ہوئے ایک فلمی گیت کا مصرعہ یاد آ گیا: ”یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے“۔ نواز شریف کی تیسری حکومت کے

Read more

عدل کے ایوان اور عوام کی چوپال

عدالتی فیصلے جب عدل کے ایوانوں سے نکل کر کھیتوں، کھلیانوں اور چوپالوں کا موضوع بنتے ہیں تو غریب و سادہ و معصوم عوام، ریشمی عبائیں پہننے، کورٹ روم میں بیٹھنے اور کوئی مخصوص بینچ تشکیل دئیے بغیر، عدالتی فیصلے کا جائزہ لیتے اور اپنا دوٹوک فیصلہ صادر کردیتے ہیں۔ یہ فیصلہ کسی پی ایل ڈی کا حصہ تو نہیں بنتا البتہ لوحِ تاریخ پر رقم ہو جاتا ہے۔ جسٹس منیر کے ’ ’نظریہ ضرورت“ کی کند چھری سے ذبح

Read more

نواز رضا اور روداد سیاست

محترم نواز رضا صاحب جن کا شمار ملک کے سینئر ترین اور اہم ترین صحافیوں میں ہوتا ہے انہوں نے فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے ) کی بنیاد رکھی اور انہیں اس کے پہلے جنرل سیکریٹری ہونے کے علاوہ مسلسل تین بار اس کا صدر منتخب ہونے کا منفرد اعزاز بھی حاصل ہے۔ علاوہ ازیں وہ پنڈی اسلام آباد پریس کلب کے صدر بھی رہے صرف یہی نہیں وہ طویل مدت بلکہ اپنے مستعفی ہونے تک روز

Read more

بالشتیا ذہن کی بلبلاہٹ

رت بدل رہی ہے، موسم بدلنے کا کہیں کوئی اشارہ نہیں۔ اٹھارہویں صدی میں رفیع سودا دود مان چغتائی کے دور انتزاع میں بھی ساکنان کنج قفس کے لئے کم از کم امید کا ایسا کنایہ تو رکھتے تھے کہ صبح کو صبا سوئے گلزار جائے گی۔ ہمارے فیض صاحب اسکندر مرزا اور ایوب خان کے بچھائے دام میں زندانی ہوئے تو غنچہ و گل، حبیب عنبر دست اور مے گلگوں سے محرومی کے عالم میں بھی گویا زیر لب

Read more

مسئلہ کشمیرکے کچھ پوشیدہ تاریخی حقائق

اگر ہم خود کو دھوکے میں رکھ کر بے جا فخر، خوشی اور سکون محسوس کرنے کے عادی نہ بن چکے ہوں، تو ہمیں درپیش تلخ اور مشکل و ناپسندیدہ صورتحال پر مبنی، حالات اور منظر نامے کا درست مشاہدہ اور تجزیہ کرنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ایک ایسی خیالی دنیا جس سے باہر نکلنے کا بظاہر کوئی راستہ تک نہ ہو، مستقل طور پر رہائش اور قیام کے لیے مناسب جگہ نہیں، چہ جائیکہ کہ ہم دوسروں کو

Read more

”آئینی بندوبست“ میں عدلیہ کیونکر ریاست کا سب سے بڑا ستون بنی

مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بن جانے کے بعد 1973ء میں بہت سوچ بچار کے بعد بقیہ پاکستان کے ریاستی امور چلانے کے لئے جو آئینی بندوبست تیار ہوا تھا وہ چار برسوں تک بھی برقرار نہ رہ پایا۔ جولائی 1977ء میں جنرل ضیاءکا مارشل لاءآگیا۔ چار سال قبل تیار ہوئے آئین کو اس نے معطل کر دیا۔ اس کی جگہ جس ”عبوری آئین“ کو متعارف کروایا گیا وہ اپنی سرشت میں کاملاً”صدارتی“تھا۔ ریاستی فیصلہ سازی کے حتمی اختیارات اس

Read more

سیاسی بحران یا فطری ارتقا

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی جانب سے دو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے جیسے سیاسی تنازعہ پہ سوموٹو نوٹس لے کر غیر متوازن لارجر بینچ کی تشکیل بالآخر عدلیہ کو پارلیمنٹ اور وکلاء تنظیموں کے مقابل لے آئی، خدشہ ہے کہ یہی فعالیت ججز کے کوڈ آف کنڈکٹ بارے سیاستدانوں، وکلاء اور سول سوسائٹی میں پائے جانے والے تحفظات کو کوچہ و بازار تک کھینچ لائے گی۔ قبل ازیں صدر عارف علوی کی طرف سے الیکشن کمیشن سے مشاورت

Read more

’گریٹ لکی پاکستانی سرکس‘

اس جیل بھرو تحریک نے تو برصغیر میں پچھلے 100 برس میں چلنے والی تمام ایسی تحریکوں کو مات دے دی ہے ۔پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ رہنما تحریک منظم کرنے کے جھنجھٹ میں پڑنے کے بجائے پہلی فرصت میں جیل چلے گئے اور کارکن ٹاپتے رہ گئے اور رہنماؤں کے لواحقین دوسرے ہی دن حبسِ بے جا کی شکایت لے کر عدالت پہنچ گئے۔

Read more

عدلیہ اور بحرانوں کا موسم

آگے بڑھنے سے قبل یہ عرض کردوں کہ اس وقت ملک جاری سیاسی اور بدترین معاشی عدم استحکام سے پیدا شدہ صورتحال اصلاح احوال کی متقاضی ہے مگر جس طرح روزانہ کی بنیاد پر ایک نیا بحران دستک دے رہا ہے اس سے ایسا لگتا ہے کہ کسی کو صورتحال کی نزاکت کا احساس نہیں۔ اُدھر پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کے حوالے سے جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے مشترکہ نوٹ پر چیف

Read more

خواجہ آصف پھنکارنے کی بجائے عملی اقدامات کریں

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دھؤاں دار تقریر کی۔ انہوں نے ایک ہی خطاب میں عدالتی جبر و نا انصافی، اشرافیہ کی منہ زوری اور بیوروکریسی کی حد سے بڑھی ہوئی طاقت کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتوں کے بعض جج آئین و قانون کے تقاضے پورے نہیں کرتے اور اشرافیہ اپنی سہولتیں چھوڑنے پر آمادہ نہیں ہے۔ اور ایوان بے بس ہے۔ جس بے بس ایوان کا

Read more

دستور سازی پر اثرانداز ہونے والا خوں آشام واقعہ

1956 ء کے دستور میں صوبائی خودمختاری کا دائرہ اس قدر وسیع تھا کہ ریلوے کا نظام بھی صوبوں کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ صدر اسکندر مرزا، جس نے دستور کے تحفظ کا حلف اٹھایا تھا، وہ پارلیمانی نظام کے سخت خلاف تھا۔ اس نے ڈھائی سال میں چار وزرائے اعظم تبدیل کیے اور اکتوبر 1958 ء میں کمانڈر ان چیف کی ملی بھگت سے ملک میں مارشل لا نافذ کر دیا۔ چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خاں

Read more

پرویز الٰہی کی سیاست

ہمارے ملک کی سیاست میں کوئی اس بات سے واقف نہ تھا کہ 1957 ء میں ڈسٹرکٹ بورڈ گجرات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے والا ایک رکن پاکستان کی قومی سیاست پر گہرے نقوش چھوڑے گا اور اس کا خاندان ملک پر حکمرانی بھی کرے گا۔ امر تسر میں تین کھڈیوں کے مالک دو بھائی اس قدر باوسائل ہوں گے کہ ایک سیاست میں بھرپور کر دار ادا کرے گا اور دوسرا کاروبار پر تمام توجہ مرکوز کیے رکھے گا۔

Read more

آئی ایم ایف جمہوریہ پاکستان

دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر تقریباً آدھی سے زیادہ دنیا مفلوج ہو گئی تھی۔ معیشتیں پوری طرح سے بیٹھ گئیں تھیں۔ خاص کر برطانیہ، جرمنی، فرانس، جاپان، ہانگ کانگ اور کوریا۔ جو ممالک مالی لحاظ سے تھوڑے مستحکم تھے انھوں نے ان مفلوج ممالک کی کافی مدد کی۔ انھیں قرضہ دیا۔ ان ممالک کی ابتر صورت حال کو دیکھ کر امیر ممالک نے 1944 میں آئی ایم ایف کا قیام کیا۔ آئی ایم ایف کا کام یہ ہوتا ہے

Read more

عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ میں پیشی: رش اور شور کی وجہ سے جب کمرہ عدالت سے جج اٹھ کر چلے گئے

عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کی وجہ سے کمرہ عدالت میں بھی رش بڑھ گیا تھا۔ کمرہ عدالت میں ایک وکیل نے یہ بھی تجویز دی کہ عمران خان کے ساتھ سیلفی بناتے ہوئے کمرہ عدالت سے چلیں جائیں۔

Read more

شرم تم کو مگر نہیں آتی

آؤ بچوں سیر کرائیں تم کو پاکستان کی، جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی۔ پاکستان زندہ باد، پاکستان زندہ باد۔ طالب علم لہک لہک کر گا رہے تھے۔ تاریخ کا پیریڈ شروع تھا۔ وہ پرجوش لہجے میں کہہ رہے تھے ”قافلے تھے کہ چلے آرہے تھے، پیدل، بیل گاڑیوں پر اور ٹرینوں پر“ ۔ اپنی یادوں کو دفنا کر اور مردوں کو ویسے ہی چھوڑ کر، عزتیں اور مال لٹا کر، سب ادھر چلے آرہے تھے۔

Read more

محل سرا خاموش مگر قبریں بولتی ہیں

ہمارے ملک میں شرمناک انکشافات کا موسم ہے۔ انکشاف مگر گزرے دنوں اور سابق اقتدار کے غبار میں اوجھل ہونے والوں کے بارے میں ہیں۔ اب کیا ہو رہا ہے؟ کوئی نہیں بتا رہا اور بتائے گا بھی نہیں۔ 25 فروری 1956 کو بیسویں کمیونسٹ کانگرس میں خروشچیف کی نام نہاد ’خفیہ تقریر‘ سے پہلے کوئی سٹالن کے 30 سالہ اقتدار کے بارے میں بات نہیں کرتا تھا۔ کچھ برس بعد کسی میں خروشچیف سے سوال کرنے کا یارا بھی

Read more

مہنگائی کے عذاب سے چھٹکارا ناممکن ہو چکا

گیس کی قیمت میں کمر توڑ اضافے کا اعلان ہو گیا ہے۔ اس کے بعد آئی ایم ایف کو رام کرنے کے لئے مزید اقدامات بھی لینا پڑیں گے۔ ان کے نتیجے میں مہنگائی کا جو طوفان اٹھے گا وہ رواں برس کے اختتام تک سینکڑوں نہیں لاکھوں گھرانوں کو خط غربت کی جانب دھکیل دے گا۔ اس سے بچت کی کوئی صورت نظر نہیں آ رہی۔ کامل اداسی اور مایوسی کے اس موسم میں لیکن کلیدی سوالات اٹھانے کے

Read more

سانحہ مشرقی پاکستان کا سبق

پاکستان کے قومی سانحات میں ایک بڑا سانحہ ”مشرقی پاکستان“ کا بھی ہے۔ اس سانحہ پر پاکستان کی علمی و فکری یا سیاسی حلقوں میں بہت کچھ لکھا اور بولا جاتا ہے۔ اس پر کئی حوالوں سے تحقیق بھی ہوئی اور کتابیں بھی لکھی گئی ہیں جو ان حالات و واقعات اور فیصلوں کا تجزیہ کرتا ہے کہ کیونکر سانحہ مشرقی پاکستان کا واقعہ رونما ہوا۔ اس پر حالیہ دنوں میں ایک شاندار کتاب معروف بزرگ صحافی، دانشور، ایڈیٹر، کالم

Read more

لوگ معمار کو چن دیتے ہیں دیوار کے ساتھ

آپ بیرون ملک کسی بھی پاکستانی کو مطمئن نہیں پائیں گے ان کو اپنی بے بسی کا مکمل احساس ہے۔ اس وقت اس ملک میں بھی مہنگائی کا بہت ہی شور ہے۔ ایسے میں حکومت کوشش کر رہی ہے کہ مہنگائی میں عوام کو اخلاقی مدد سے محروم نہ کیا جائے اور ایک خاص بات جتنے بھی بڑے روزمرہ کی ضروریات کے سٹور ہیں ان پر تمام اشیا کی قیمتیں منجمد کر دی گئی ہیں۔ اگرچہ یہ وقتی حل تو

Read more

صحافیوں کی تاریخی جیل بھرو تحریک

میں ابھی اپنے دفتر میں داخل ہوا تو نیوز ایڈیٹر نے ٹیلیفون میرے آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ محمود شام صاحب کا آپکے لئے ٹیلیفون ہے میں نے بات کی تو شام جی نے کہا آپ کیلئے قرعہ نکلا ہے کل مولانا احتشام الحق کی جیکب لائنز والی مسجد سے گرفتاری دینی ہے، میں نے کہا ٹھیک ہے مگر مالک اخبار کو بتانا ہوگا اس کیلئے ارشاد راو سے کہا جائے کہ وہ ہمارے مالک کو فون کریں کیونکہ دونوں

Read more

سول بالادستی کا سہانا خواب اور تاریخ کا کڑوا سچ

اگرچہ اس وقت ملک کا سب سے اہم مسئلہ گہری کھائی میں گر چکی معیشت ہے۔ اور شاید اس سے بھی بڑا مسئلہ دہشتگردی کا پھن لہراتا ہوا زہریلا سانپ ہے جو اک دفع پھر بے قابو ہو نے کو ہے۔ لیکن ان سب مسائل کو جنہوں نے حل کرنا ہے وہ اپنی پوری توانائیاں عوام کو بے وقوف بنانے میں صرف کر رہے ہیں۔ ایک طرف پی ٹی آئی ہے جو اپنی حکومت کی برطرفی پر طاقتور اداروں سے ناراض

Read more

وفاقی کابینہ میں سات نئے معاونین خصوصی کے اضافے سے خزانے پر کتنا بوجھ پڑے گا؟

ملک کو درپیش معاشی بحران کے پیش نظر ان تقرریوں پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔ لوگ یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ ایک معاونِ خصوصی پر حکومت کتنا خرچ کرتی ہے؟

Read more

جب ہمارے ’گستاخانہ‘ خط کے جواب میں پرویز مشرف نے اپنی کتاب کا تحفہ بھیجا

پاکستان کی سیاسی و عسکری تاریخ کے سابق ’مرد آہن‘ جنرل (ر) پرویز مشرف کی شخصیت، نظریات، سیاسی فیصلوں اور حکومتی پالیسیوں پر تنقید کی جا سکتی ہے، البتہ ایسا کرنے کے لیے ایک تعصب سے پاک غیر جانب دارانہ ذہن کا حامل ہونا اور اس دور کے سماجی و زمینی حقائق اور عالمی سیاست کا ’سبالٹرن سٹڈیز‘ کے طور پر جائزہ لینا ضروری ہے۔ کیوں کہ بقول ڈاکٹر اجمل نیازی ”اختلاف رکھنے کا حق صرف اسے حاصل ہے جو

Read more

مستقبل بینی اور شمیم قریشی

جاننا انسانی جبلت ہے اور آنے والے وقتوں کے بارے جانکاری حاصل کرنا ہمیشہ سے انسانی فطرت میں شامل رہا ہے اگر کسی انسان کو یہ علم حاصل ہو جائے کہ آنے والے کل حتی کہ آنے والے ایک گھنٹے میں کیا ہونے والا ہے تو وہ دنیا کا امیر ترین انسان بن سکتا ہے۔ ایسے سائنسی اور مخفی علوم موجود ہیں جن کے ذریعے انسان صدیوں سے مستقبل میں جھانکنے کی کوششیں کرتا چلا آ رہا ہے۔ ایک تجزیہ

Read more

عمران خان کی شیروانی ؟

تاہم یہ سب باتیں خاکسار کے ذہن میں اس وقت آئیں جب تین پروفیسر اور ایک انجینئر، اور سبھی امریکی و برطانیہ سے ڈگری یافتہ اکٹھے بیٹھے عمران خان کو خراج تحسین پیش کر رہے تھے ، ان میں سے ایک صاحب تیسری دفعہ وائس چانسلر کے مسند پر براجمان تھے، جب ان سے ایک سوال کیا گیا کہ، آپ عمران خان پر کس لئے فریفتہ ہیں ، کوئی دلیل یا کوئی وجہ تو ہو گی، ان کا جواب تھا

Read more

ہوچی من سے پاکستان تک

”ویت نام میں سورج طلوع ہوا تو دنیا والوں نے دیکھا کہ ہوچی من کھڑا تھا اور اپنے سامنے پھیلی بے پناہ طاقت کو للکار رہا تھا۔ اس نے کہنا شروع کیا کہ اگر تم ویت نام کو اپنے قبضے میں کرنا چاہتے ہوتو تمہیں چاہیے کہ اس ملک کے آخری مرد، عورت اور بچے کو مار دو ۔ تم ہر گھنٹے میں دس بندے مار سکتے ہو لیکن پھر بھی جیت ہماری ہوگی۔ غلامی میں رہنے سے بہتر ہے

Read more

حاجی نواز کھوکھر اور مصطفی نواز کھوکھر کی سیاست

وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کی سیاست کے بے تاج بادشاہ حاجی نواز کھوکھر کو ہم سے جدا ہوئے دو سال ہوئے ہیں۔ ان کی وفات سے پیدا ہونے والا سیاسی خلا تاحال پر نہیں ہوا انہوں نے اپنی زندگی میں ہی سیاست سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی اور اپنے بڑے صاحبزادے مصطفی نواز کھو کھر کو اپنا سیاسی جانشین بنا دیا تھا جن کا شروع دن سے ہی سیاست کی طرف رجحان تھا۔ انہوں نے اپنے والد محترم کی

Read more

آئی ایم ایف کیا ہے اور یہ پاکستان جیسے معاشی مشکلات کے شکار ممالک کو قرض کیوں دیتا ہے؟

آئی ایم ایف 190 رکن ممالک پر مشتمل ایک بین الاقوامی ادارہ ہے جو عالمی معیشت کو مستحکم کرنے کی کرتا ہے۔ جو ملک جتنا امیر ہو، وہ سبسکرپشن کے لیے اتنے زیادہ پیسے دیتا ہے جبکہ کم آمدنی والے ممالک کو صفر شرح سود پر قرض دیے جاتے ہیں۔

Read more

آئین اور ہماری بقاء

جب بھی کوئی ریاست وجود میں آتی ہے، تو اس میں بسنے والوں کا سب سے پہلا کام آئین کے تشکیل کا ہوتا ہے۔ کسی بھی ریاست کو چلانے کے لئے اصول یا ضابطے کی ضرورت ہوتی ہے اور آئین ان اصول اور ضابطوں پر مشتمل ایک کتاب ہے جو کسی بھی ریاست میں بسنے والے لوگوں کو راہنمائی فراہم کرتا ہے۔ جیسے کہ ریاست کا نام کیا ہو گا، ریاست کا بنیادی ڈھانچہ کیسا ہو گا اور اس ریاست

Read more

دھرتی ماں کی غیرت

پاکستان ایک نعرہ تھا جس کے لیے اگست 1947 ء میں دنیا کی سب سے بڑی ہجرت سامنے آئی۔ لاکھوں افراد کو گوشت کے ٹکڑوں میں تبدیل کر دیا گیا۔ ہزاروں لڑکیوں کی عزت، بے عزت ہو گئی کیونکہ وہ سب ایک نعرے کے پیچھے چل پڑے تھے۔ پھر کیا ہوا؟ وہ نعرہ دھول بن گیا۔ دھول جس سے بچنے کے لیے سفید پوش اپنے منہ پر کپڑا رکھ لیتے ہیں اور کالے انگریز کالا چشمہ پہن لیتے ہیں تاکہ

Read more

بلدیاتی نظام۔ عوام سے دھوکہ

پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں آج کل گرفتاریوں کے ساتھ الیکشن کی کافی ہاہا کار مچی ہوئی ہی۔ ہر سیاسی رہنما خود کو جمہوریت کا نمائندہ سمجھ کر اپنے طور پر اپنی مرضی کی جمہوریت لانے پر مصر ہے تو کہیں سیاست کی شرم و حیا کے چیتھڑے کرنے میں تبدیلی بخار کی وبا کے ڈبو اور عمو لن ترانیوں کے انجکشن سیاسی ماحول کی کثافت بڑھا رہے ہیں، اس درمیان ملکی معاشی ابتری اور شدید مالی مشکلات سے

Read more

صحافت کی سیڑھی اور اقتدار

صحافت اور سیاست کا ہمیشہ چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ کسی بھی صحافی کی جانب سے حکومت یا سیاسی جماعت میں شمولیت فیصلے پر ہمیشہ ایک بحث جنم لیتی ہے۔ اس کے حق اور مخالفت میں دونوں طرح کی آراء ہیں۔ اکثریت اس عمل کی ناقد ہے۔ صحافت سے وابستہ شخصیات کا حکومت یا سیاسی جماعت کا حصہ بننا نئی یا اچنبھے کی بات نہیں ہے۔ البتہ اس رجحان میں اب اضافہ ہو رہا ہے۔ کچھ صحافی نگران سیٹ

Read more

خالد محمود زیدی: اپنا انداز جنوں سب سے جدا رکھتا ہوں میں

”یہ ریکارڈنگ تم نے رکوائی ہے“ فون کی دوسری طرف سے پوچھا گیا۔ سوال میں چھپے غصے کا، لہجے سے بہ خوبی اندازہ کیا جاسکتا تھا اور بات ہی ایسی تھی کہ جو بھی سنتا وہ غالباً اسی ردعمل کا اظہار کرتا۔ سیکریٹری داخلہ کو بھی جب اس بات سے مطلع کیا گیا کہ پاکستان ٹیلی وژن کے ایک کوارڈینیٹنگ پروڈیوسر نے لاہور میں بی بی سی کی آج کی مجوزہ ریکارڈنگ پر عمل درآمد روک دیا ہے تو یہ

Read more

گڈ بائے مسٹر چوہدری

میرا دکھ یہ ہے کہ میرے پیارے جنہوں نے مجھے جینا اور پیار کرنا سکھایا، ایک ایک کر کے ہمیشہ کے لئے چھوڑے چلے جا رہے ہیں۔ اکلاپے کا دکھ سہا نہیں جاتا، تنہائی کھانے کو دوڑتی ہے اور چاروں اور پھیلتی وحشت ڈراتی ہے۔ میری روح کی گہرائی میں کچھ جذبات ہیں جو لفظوں کا جامہ پہننے پر راضی نہیں، وہ میرے دل کے نہاں خانے میں جاگزیں ہیں اس لئے روشنائی کے ساتھ کاغذ پر منتقل ہونا نہیں

Read more

چوہدری نثار علی خان سے ”آف دی ریکارڈ“ ملاقات (غیر سنسر شدہ)

پچھلے دنوں سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی طرف سے شاہین خان کے ڈیرہ ’گولڑہ ہاؤس ”میں ملاقات کا بلاوا آیا تو ہم ان سے 50 کلومیٹر کی مسافت طے کر کے پہنچ گئے۔ چوہدری نثار علی خان جنہوں نے پچھلے پانچ سال چپ کا روزہ رکھا ہوا ہے اخبار نویسوں سے چھپتے چھپاتے پھرتے ہیں۔ کسی سماجی و سیاسی تقریبات میں شرکت نہیں کرتے لہذا ان کی طرف سے ملاقات کی دعوت نظر انداز نہیں کی

Read more

کیا عدلیہ بھی کسی غلطی کی ذمہ دار ہے؟

عمران باجوہ تنازعہ کے نتیجے میں درپردہ سازشوں کے جو پہلو عوام تک پہنچائے گئے ہیں، ان سے کم از کم یہ واضح ہو گیا ہے کہ عمران خان کو کامیاب کروانے کے لئے نواز شریف کو نااہل کروانا اہم تھا۔ اس منصوبہ کی پلاننگ جسے اب عمران پراجیکٹ یا ہائبرڈ نظام کا نام دیا جاتا ہے، سابق آرمی چیف کی نگرانی میں آئی ایس آئی میں کی گئی اور اسے کامیاب کروانے کے لئے اعلیٰ عدلیہ کو ہتھیار کے

Read more