نون لیگ کے سینیئر لیڈر مریم نواز کی ماتحتی میں کام کرنے کو تیار نہیں

میاں نواز شریف نے مریم نواز کو مسلم لیگ نون کا سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر بنایا ہے۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ مسلم لیگ نون پر عملاً مریم نواز کا کنٹرول ہو گا۔ میاں نواز شریف نے دو ہزار اٹھارہ میں جب ”ووٹ کو عزت دو“ کا نعرہ بلند کیا تو مریم نواز ان کے شانہ بشانہ رہی۔ میاں نواز شریف کی لندن روانگی اور نون لیگ کی مصلحت کی چادر اوڑھنے کے بعد ووٹ کو عزت دو

Read more

شہناز تاتاری۔ خواتین کے حقوق کی علمبردار

مجھے یاد نہیں شہناز تاتاری سے میری ملاقات کب ہوئی لیکن میں نے ابرار رضوی اور شہناز تاتاری کو اکٹھے دیکھا میرا تعارف ابرا رضوی نے ہی کرایا ابرار رضوی مزاحمتی تحریک کا سرخیل تھا ذوالفقار علی بھٹو کا شیدائی جس نے اپنی پوری زندگی پیپلز پارٹی کو دے دی ذوالفقار علی بھٹو کے نظریات کے لڑ مرنے کے لئے ہر وقت تیار رہنے والا ابرا رضوی محض اپنی سفید پوشی کی وجہ سے پارٹی میں کوئی بڑا مقام پیدا

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی کی کراچی میں کامیابی

پیپلز پارٹی دور کے ترقیاتی کاموں کی لسٹ تصدیق کے لیے رکھ رہا ہوں، ان میں سے اگر کوئی منصوبہ نامکمل ہے تو آگاہ کریں۔ پی پی پی کے پچھلے 8 سالوں میں سندھ میں چند بڑے پراجیکٹ۔ سندھ میں 10 ہزار بے گھر مکمل تعمیر کے بعد حوالے کیے گئے ہیں۔ اور پچاس ہزار پلاٹ مفت بانٹے جا رہے ہیں۔ ہزاروں کسانوں کو قسطوں پر ٹریکٹرز دیے گئے اور کسانوں کو ہر ٹریکٹر پر دو سے تین لاکھ فی

Read more

عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں

خاک کے خمیر میں ظلم اور رحم کی حدت کے ساتھ، جب جذبات کی آمیزش کی گئی تب قرطاس کائنات پر آدمیت کا ظہور ہوا اور اس کا مسکن جنت قرار پایا۔ انسان ظلم کے حصار میں آ کر ظالم ٹھہرا اور جنت سے زمین پر ایسے پھینک دیا گیا، جیسے ٹوٹا تارا آسمان سے زمین کی طرف گرتا ہے۔ دوبارہ مہ کامل بننے کے لیے رحم کو ظلم پر حاوی کرنا لازم تھا۔ آدمیت کی اس کوشش میں ظلم

Read more

پوٹھوہار کے ”دادا امیر حیدر“ کی وفات پر ”نوحہ“

آہ! عظیم مزدور دوست اور سوشل ریفارمر راجہ جہانگیر اختر بھی ہم میں نہیں رہے سب نے اپنی اپنی باری پر چلے جانا ہے راجہ جہانگیر اختر کا تعلق خطہ پوٹھوہار کے قصبہ بالیمہ (کلر سیداں ) سے تھا لیکن اپنی پوری زندگی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزار دی تاہم انہوں نے اپنی جنم بھومی کو فراموش نہیں کیا وہ پوٹھوہار کے عوام کے حقوق کے لئے لڑتے لڑتے بالآخر گردوں کی جان لیوا بیماری کے ہاتھوں زندگی ہار

Read more

سعودی عرب پاکستان کی مالی امداد کیوں کرتا ہے اور کیا پاکستان سعودی عرب کے لیے ایک طاقت ہے یا بوجھ؟

گذشتہ چند دہائیوں سے جب بھی پاکستان کو اس نوعیت کی معاشی صورتحال کا سامنا ہوا تو فوجی اور سیاسی حکمرانوں کی نظریں سعودی عرب کی جانب اٹھتی دکھائی دیں اور سعودی عرب کی جانب سے بھی ملنے والا ردعمل عموماً مایوس کُن نہیں رہا۔

Read more

سیاست دان اور نظام: عوام کی الجھن

معاشی نظام دو ہی طرح کے ہیں ایک سرمایہ دارانہ اور ایک اشتمالی یا بہت حد تک کہا جائے تو اشتراکی، باقی جو بھی نام لیا جائے گا وہ انہیں دو میں کا ذیلی ورژن ہو گا۔ ہم سرمایہ دارانہ نظام کے شاکی ہیں کہ یہ نظام منافع خوری اور استحصال پر استوار ہے۔ دوسری جانب ہم یورپ امریکہ کی مثالیں دیتے ہیں جو سرمایہ دارانہ معاشی نظام کے مراکز ہیں۔ ہم میں بہت سے جو مذکورہ نظام سے نالاں

Read more

ہارا ہوا لشکر، مسلم لیگ نون اور اس کے ہمنوا

نواز شریف کے نام سے منسوب مسلم لیگ والوں کو ابھی تک سمجھ نہیں آ رہی کہ گزشتہ برس کے اپریل میں عمران حکومت کو ہٹانے کے بعد فوری انتخاب سے گریز نے انہیں ڈھلوان پر دھکیل رکھا ہے۔ اس کے انجام پر کوئی نئی راہ دکھاتی پگڈنڈی موجود نہیں ہے۔ فقط ایک گہری کھائی ہے جس سے باہر آنے سے نکلنے کی اذیت ومشقت طویل عرصے تک برداشت کرنا ہو گا۔ سیاستدان اگر اپنی قوت کے بارے میں پر

Read more

(3) ”اداس نسلیں“ اور ”نادار لوگ“ ; بیسویں صدی کے متنوع جہانوں کے غماز

”اداس نسلیں“ اور ”نادار لوگ“ فقط بیسویں صدی کے برصغیر، پنجاب اور پاکستان کی تاریخ کے اہم واقعات میں سے گزرنے والی جامع انسانی زندگیوں کی ایک تصویر دکھانے تک ہی محدود نہیں۔ یہ دونوں ناول اپنے زمانوں میں رائج رہن سہن کے متنوع طور طریقوں، خاص طور پر شہری اور دیہاتی طرز زندگی، کی بھی غمازی کرتے ہیں۔ ”اداس نسلیں“ کے شروع میں ہمیں روشن محل کی ایک تقریب کا منظر دکھایا جاتا ہے۔ یہ تقریب روشن پور گاؤں

Read more

عبداللہ حسین اور بیسویں صدی کی تاریخ

 (1) عبداللہ حسین اور ہماری بیسویں صدی کی تاریخ۔ اداس نسلیں عبداللہ حسین نے بیسویں صدی کے برصغیر، پاکستان اور خاص طور پر پنجاب کی تاریخ کے اہم واقعات کو اپنے دو ناولوں ”اداس نسلیں“ اور ”نادار لوگ“ کا موضوع بنایا اور اپنے کرداروں کے ذریعے ان تاریخی واقعات پر انسانی زندگیوں کا رنگ چڑھایا ہے۔ ان میں سے وہ واقعات جو ہماری قومی تاریخ سے میل نہیں کھاتے، مثلاً بٹوارے سے پہلے جنگ عظیم، جلیانوالہ باغ اور قصہ خوانی

Read more

تاریخ کے متعفن ترین چھ سال!

میرے دوست، سینیٹر رضاربانی نے تجویز دی ہے کہ حکومت 2023 کو ”سالِ دستور“ کے طور پر منانے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دے کیوں کہ 14 اگست 1973 کو نافذ ہونے والا آئین پاکستان، اِس برس، 14 اگست کو پچاس سال کا ہو جائے گا۔ میں سینیٹر ربانی کی تجویز میں اتنا اضافہ کرنا چاہتا ہوں کہ تقریبات کی رنگا رنگی کے ساتھ ساتھ خود احتسابی کی ایک سنجیدہ مشق کے لئے بھی ایک کمیٹی قائم کر لی جائے۔

Read more

کرائے کا تانگہ اور ہانکے کی سواریاں

پارلیمانی جمہوریت میں عدم اعتماد کے ذریعے حکومت کی تبدیلی کو معمول کی سیاست کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم گزشتہ برس 9 اور 10 اپریل کی درمیانی رات عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سے پہلے اور بعد ملک ایک سیاسی بحران کا شکار ہے۔ ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔ ڈالر کی قیمت 227 روپے اور افراط زر 24.5 فیصد ہے۔ مہنگائی کی شرح 35 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ پاکستان کے بیرونی قرضے

Read more

استعماری فوج سے قومی ادارے تک کا سفر! (5)

ایوب خان نے اقتدار سنبھالا تو نہرو حکومت کے ساتھ ان کا ’ورکنگ ریلیشن شپ‘ بن گیا۔ سندھ طاس معاہدہ ہوا۔ کشمیر پر بات چیت کسی نہ کسی شکل میں جاری رہی۔ بھارت اور چین کی جنگ کے دوران اگرچہ امریکی دباؤ کے زیر اثر ہی سہی، پاکستان نے موقع سے کوئی فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کی۔ مشرقی پاکستان کے باب میں ایوب خان کا خیال تھا کہ اگر بنگالی اپنا راستہ چننا چاہتے ہیں تو انہیں اس کا

Read more

اہل اردو کا قصور کیا ہے؟

دو ہزار اکیس تک کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا کی آبادی تقریباً سات اعشاریہ نو بلین کے لگ بھگ تھی۔ دنیا کے ہر خطے میں مختلف تہذیبوں کے نمائندہ انسان آباد ہیں جو ناصرف رنگ روپ اور جسامت کے لحاظ سے ایک دوسرے سے مختلف ہیں بلکہ ان کی بولیاں اور رہن سہن کے طور طریقے بھی ایک دوسرے سے جزوی یا کلی طور پر جدا ہیں۔ کسی مخصوص خطے میں جنم لینا، کسی مخصوص رنگ روپ کا

Read more

ہماری پون صدی کے گرد گھومتے سوالات اور کپتان کو جواب

وطن عزیز کا سی وی ریورس آرڈر میں دیکھا جائے تو موجودہ پندرہ سالہ ہائبرڈ حکمرانی کے دور کا ذکر ہی سب سے پہلے آئے گا۔ اس مخلوط دور میں تمام اختیارات جنرل قمر جاوید باجوہ، جنرل راحیل شریف اور جنرل اشفاق کیانی کے پاس تھے اور ساتھ ہی ساتھ قوم اور سیاست دان ان جمہوریت پسند جرنیلوں کے تہ دل سے مشکور بھی تھے کہ انہوں مارشل لا نہیں لگایا۔ اب کی بار انہوں نے مارشل لا لگانے کی

Read more

ٹیکنوکریٹس کون ہیں؟

پاکستان کے وجود میں آنے سے اب تک جمہوری قوتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان سیاسی کشمکش جاری ہے چونکہ اصل طاقت اسٹیبلشمنٹ کے پاس تھی جنہوں نے شروع دن سے پاکستان میں جمہوریت اور پارلیمانی نظام کو پنپنے نہیں دیا اور اپنے غیر جمہوری آمرانہ پالیسیوں اور اقدامات کے تحت طویل عرصہ تک ملک پر مسلط رہے۔ دو منتخب وزیراعظم قتل ہوئے ایک کو پھانسی ہوئی اور متعدد منتخب حکومتوں کو چلتا کر دیا۔ پہلے وزیراعظم کو امریکہ بھیجنا، سیٹو

Read more

ذوالفقار علی بھٹو اور ہمارے سات سوالات

جب ذوالفقار علی بھٹو نے بیس دسمبر انیس سو اکہتر کو بطور صدر پاکستان حکومت کی باگ ڈور سنبھالی تو ان حالات میں کون سے چیلنجز کا پاکستان کو سامنا تھا۔ تاریخ سے جڑے وہ چیلنج ایسے سوال ہیں جن کا جواب میرے اور میرے بعد کی نسل کے لئے جاننا بے حد ضروری ہے کیونکہ مغربی یا موجودہ پاکستان کی بنیادیں اصل میں بھٹو نے رکھی تھیں اور آج کی تمام سیاسی، معاشی اور سماجی سچائیوں کا براہ راست

Read more

جنرل غلام عمر اور ذوالفقار علی بھٹو جب ایک صفحے پر تھے

تحریک انصاف کی حکومت کے وزیر خزانہ اسد عمر نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو زرداری کی بجائے بھٹو کا نام استعمال کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسد عمر نے اپنی تقریر میں کہا کہ بلاول کو اپنے زرداری ہونے پر کیوں شرمندگی ہے حالانکہ زرداری قبیلہ سندھ کا ایک غیور قبیلہ یے۔ اس لیے وہ انہیں بلاول زرداری کہیں گے۔ اسد عمر کے جواب میں بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ جنرل اسد عمر کی اولاد کو غیرت کا نام استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

Read more

آمریت کی گود میں پنپتی جمہوریت

دنیا بھر میں امور مملکت چلانے کے لیے بادشاہت، آمریت، ملوکیت اور جمہوریت جیسے مختلف نظام طویل مدت سے نافذ العمل ہیں۔ تاہم اس امر میں کوئی کلام نہیں کہ مذکورہ بالا مختلف سیاسی نظاموں کے مقابلے میں جمہوریت سب سے توانا، عوامی اور ثمر آور ثابت ہوئی ہے۔ جمہوری نظام میں طاقت کا سر چشمہ مطلق العنان شخصیات کے بجائے جمہور ہوتے ہیں۔ وہ اپنی قسمت کے فیصلے بند کمروں کے بجائے پارلیمان میں عوامی نمائندوں کے ذریعے طے

Read more

بے نظیر بھٹو امر ہو چکی ہیں

27 دسمبر 2007 کی سرد شام تھی سورج اپنی تمام تر رعنائیاں بکھیرتے ہوئے مغرب میں ڈوب رہا تھا لیاقت باغ کی جلسہ گاہ ”زندہ بھٹو ہے زندہ ہے“ اور ”بے نظیر بھٹو چاروں صوبوں کی زنجیر“ کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہا تھا بے نظیر بھٹو روایتی انداز ہاتھ ہلا کر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہی تھیں جلسہ کی کامیابی سے وہ پھولے نہیں سما رہی تھیں دہشت گردی کے پیش نظر انہیں

Read more

سیاسی ارسٹوکریسی اور مطالعے سے شغف

کچھ عرصہ ڈیرہ غازی خان کے پوسٹ گریجوئیٹ کالج میں تعیناتی کے دوران گاھے گاھے دوست میرے ہاتھ میں ہر وقت کوئی کتاب دیکھ کر سردار امجد خان کھوسہ، جو ان دنوں بھی پاکستان نیشنل اسمبلی کے رکن تھے، کی کتاب دوستی کی بات ضرور کرتے۔ اشتیاق رہتا کہ کبھی ان سے ملاقات ہو لیکن ایک طویل معاشرتی فاصلے کی بدولت ایسا ممکن نہ تھا۔ سردار صاحب ڈیرہ غازی خان کے تمن کھوسہ کے سردار ہیں اور من آنم کہ

Read more

بے نظیر بے قصور

ویسے تو پنڈی نے ہمیشہ سندھ کی دکھتی رگوں پر ہاتھ رکھا ہے ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کے بعد پنڈی والوں میں مروت کی کچھ خاص امید تو نہیں رکھی جا سکتی تھی لیکن دو ہزار سات کے ستائیس دسمبر کی شام غریباں نے نہ صرف سندھ دھرتی کے باسیوں کو بلکہ دنیا بھر میں بسنے والے دل والوں کو تیز دھار تلوار کی مانند ایک ایسا گہرا زخم دیا کہ وہ زخم پندرہ سال گزر جانے کے بعد

Read more

دنیا کی تاریخ کا رخ موڑنے والے تین اہم قتل

انسانی تاریخ کا دھارہ موڑنے میں قتل بہت اہمیت کے حامل رہے ہیں، حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا، کیا یہ قتل کی سازش تھی یا عمران خان کو ڈرانے کی ایک کوشش کہلائے گی یہ ایک بحث ہے جو شاید کافی عرصے جاری رہے گی، پاکستان میں عموماً قاتلانہ حملے مقبول لیڈروں کے حصے میں آئے، بہر حال عمران خان کی مقبولیت سے صرف سیاسی دشمن ہی

Read more

ایک مظلوم شہزادی کا قتل

پاکستان کی سرزمین شہداء کی وارث ہے اور اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان قدرت کا وہ انعام ہے جو لاکھوں قربانیوں کے بعد قائداعظم اور ان کے ساتھیوں کی لا زوال محنت کے بعد رب ذوالجلال کی جانب سے عطا کیا گیا، تو یہ بے جا نہ ہو گا۔ اسی دھرتی کی بیٹی جو اپنے باپ شہید بھٹو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس پاک وطن کی مٹی کے نیچے سو گئی، اس بے نظیر بیٹی کو یہ

Read more

شملہ معاہدہ: جب بے نظیر بھٹو کو ’پاکیزہ‘ فلم دیکھنے کے لیے سینما جانا پڑا

آج سے ٹھیک 42 برس قبل دو جولائی کو انڈیا اور پاکستان نے شملہ معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ اس وقت انڈیا میں مرکز نگاہ بے نظیر بھٹو تھیں جو بعد میں پاکستان کی وزیر اعظم بنیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس وقت تمام تر توجہ اس معاہدے کے بجائے بے نظیر بھٹو پر مرکوز تھی۔

Read more

وہ میثاق جمہوریت والی…

ھم اس دیس کے باسی تھے اور ہیں، جہاں خواتین کو قومی دھارے میں لانے اور سمجھنے پر سینکڑوں سوال اٹھتے اور اٹھائے جاتے ہیں۔ انہی باسیوں میں سے ایک میں بھی ہوں، جسے یقیں نہ تھا کہ کوئی خاتون فہم و فراست میں اس قدر باکمال، جرات میں اس قدر بے مثال اور سیاست میں اتنی زیرک بھی ہو سکتی ہے۔ پھر میں وہ باسی کہ جو یہ سمجھتا کہ بھٹو کا سابقہ و لاحقہ لگنے سے کوئی ذوالفقار

Read more

بادشاہ نے بس نمک ہی تو مانگا تھا

ایک زمانہ تھا کہ بچے کے اس بات پر کان کھینچے جاتے تھے کہ باہر سے کیا کیا الم غلم سیکھ کے آ رہا ہے۔ اس کی زبان روز بروز بازارو کیوں ہوتی جا رہی ہے۔ یہ کن لوگوں میں اٹھ بیٹھ رہا ہے۔ کیا اسے کسی نے شرافت و نجابت کے معنی نہیں سمجھائے۔ کیا اس کی تربیت میں کوئی کمی رہ گئی۔آج لگتا ہے کہ وہ الم غلم نسل نہ صرف پختہ عمر کی ہو گئی ہے بلکہ

Read more

کراچی کا مقدمہ۔ (دوسرا حصہ )

کراچی کے عوام کو پینے کے صاف پانی اور نکاسی آب کے ساتھ ساتھ بجلی، گیس اور دیگر مسائل کا سامنا بھی ہے جن میں اسٹریٹ کرائم، بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان اور ٹارگٹ کلنگ سمیت دیگر جرائم جیسے مسائل شامل ہیں۔ اس وقت کراچی میں سیاسی قیادت کا فقدان بھی موجود ہے۔ حالانکہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) ، جماعت اسلامی، مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم حقیقی ) ، پاک سرزمین پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، جمعیت

Read more

دسمبر، یادیں، وعدے اور بے نظیر

کچھ تحریریں اک عجب سی دیوانگی کے عالم میں لکھی جاتی ہیں کہ لکھنے والے کا خود پر کہاں قابو ہو، بس اک کیفیت ہوتی ہے جو یاد کے پردے پہ کچھ منظر دکھلاتی ہے، کچھ آوازیں سناتی ہے اور واقعے یاد دلاتی ہے۔ بہت سی باتیں یادداشت کے کسی ایسے حصے میں جاگزیں ہوجاتی ہیں کہ برف پوش پہاڑ کی چوٹی کی مانند بہت دور سے بھی نمایاں نظر آتی رہتی ہیں۔ کوئی کوئی واقعہ بہت مضبوط، طاقت ور

Read more

سر فرینک میسروی سے عاصم منیر تک – پارٹ 2۔

جنرل پرویز مشرف جنہیں اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے 12 اکتوبر 1999 ء کو برطرف کر دیا تھا گو انہوں نے وزیر اعظم کے حاصل کردہ اختیارات کا استعمال کیا لیکن اس وقت کی عسکری قیادت نے وزیر اعظم کے حکم کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کی بجائے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ جنرل پرویز مشرف نے باضابطہ طور مارشل لا لگائے بغیر آئین کو معطل کر کے حکومت کرنے کا نیا طریقہ ایجاد

Read more

سیاسی تاریخ کی المناک شہادت

پاکستان کی سیاست عسکریت پسندی مذہبی جنونیت اور اقتدار کی ہوس سے آلودہ ہے برصغیر پاک و ہند کی سیاست کو مذہبی جنونیت عسکریت نے شدید نقصانات سے دوچار کیا ہے اس عسکریت پسندی اور جنونیت کی ہاتھوں خطے کی عظیم رہنماؤں کی شہادتیں واقع ہوئے دنیا بھر میں مقبول سیاست دانوں کی فہرست تیار کی جائے تو بھٹو خاندان کے افراد اس فہرست میں سب سے زیادہ نمایاں رہیں گے بینظیر بھٹو کا نام دنیائے سیاست میں ایک ممتاز

Read more

زندگی اے زندگی:ایک جائزہ

دانش ور ظفر محی الدین کی پانچ تصانیف تمثیل آزادی (سیاسی و سماجی مضامین کا مجموعہ) ، سرورق کی لڑکی (افسانوں کا مجموعہ) ، سب اچھا ہے (فکاہیہ مضامین کا مجموعہ) ، سندھ کی عدالت، حیدرآباد (دکن) کی فلاحی خدمات سمیت ان کے گزشتہ چالیس سال سے ملک کے ایک معروف اخبار میں لکھے جانے والے سیاسی، سماجی، بین الاقوامی تعلقات اور ماحولیات کے موضوعات پر مبنی مضامین، ان کی ادبی تنظیم دائرہ ادب و ثقافت کی معیاری تقریبات کی

Read more

سقوط مشرقی پاکستان کا ذمہ دار کون تھا؟ ( 2 )۔

مشرقی پاکستان کے سانحے پر لکھنا بہت مشکل کام ہے، خاص طور سے پاکستان جیسے ملک میں جہاں اکیاون برس گزرنے کے بعد بھی اس سانحے سے جڑی تمام جماعتیں، طاقتیں اور گروہ آج بھی اتنے ہی متعلقہ ہیں جتنے 1971 میں تھے۔ امریکہ میں تو کچھ عرصے بعد خفیہ دستاویزات کو عوام تک رسائی دے دی جاتی ہے چاہے وہ دستاویزات سی آئی اے، ایف بی آئی، وہائٹ ہاؤس یا محکمہ خارجہ کے قبضے میں ہی کیوں نہ ہوں،

Read more

کوئٹہ کے بہاری کباب اور مشرقی پاکستان میں بمشکل جان بچانے والا انجینئر

1976 کی بات ہے، میں اپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ فرم کی ٹیم کے ساتھ پہلی دفعہ کوئٹہ گیا۔ کوئٹہ یاترا کا مقصد ایک حکومتی ادارے کا آڈٹ انجام دینا تھا۔ اس ادارے کا نام پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن تھا۔ ائرپورٹ پر کمپنی کی گاڑی موجود تھی۔ ڈرائیور نے بتایا کہ پہلے آپ لوگ ہوٹل میں چیک ان کر لیجیے اس کے بعد میں آپ کو دفتر لے چلوں گا۔ ہوٹل کا نام لوڈز ہوٹل تھا۔ یہ ہوٹل ایک ریزارٹ کی شکل

Read more

جمہوریت اور ہم

تقسیم ہند کے بعد 1947 میں ریاست پاکستان وجود میں آئی جس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان رکھا۔ گو کہ اسلام اور عصر حاضر کی جمہوریت میں زمین آسمان کا فرق ہے مگر ہمارا مقصد جمہوریت فی السلام تھا، بار ہاں قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنے خطبات میں فرمایا ہم محض زمین کا ٹکڑا حاصل نہیں کرنا چاہتے بلکہ ایک ایسی اسلامی ریاست چاہیے جس میں مسلمان آزادانہ طور پر اپنے رب کی عبادت کر سکیں اور باقی

Read more

سرخ کشمیر، بلیک ستمبر اور جنرل ضیا

سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس ناقابل فراموش سانحات ہیں۔ انہی سانحات کی وجہ سے آپ نے یوم سیاہ اور بلیک دسمبر کا نام بھی سنا ہو گا۔ تاہم بلیک ستمبر سے اکثر پاکستانی آج بھی آشنا نہیں۔ بلیک دسمبر کی مانند بلیک ستمبر سے بھی ہمارا گہرا تعلق ہے۔ بلیک ستمبر کو اردن کے شاہ حسین کی طرف سے فلسطینیوں کے قتل عام کی یاد میں منایا جاتا ہے، یہ قتل عام ستمبر 1970 ء میں شروع ہوا

Read more

سقوط اور سکوت: صدا تو آئی تھی لیکن کوئی دہائی نہ تھی

ہر سال دسمبر کے آتے ہی دنیا کی سب سے بڑی اسلامی مملکت پاکستان کے دولخت ہونے کا غم تازہ ہوجاتا ہے۔ بغداد اور دلی کے سقوط سے بڑا سانحہ سقوط ڈھاکہ ہے۔ المیہ یہ ہے کہ یہ سقوط، سکوت کی نذر ہوا توہم اس سانحے کو بھلا بیٹھے۔ ہمارے اجتماعی ضمیر و نفسیات اور ہمارے شعور و لاشعور میں اس عبرتناک واقعے کا کوئی اثر کوئی عمل دخل ہی دکھائی نہیں دیتا۔ نتیجتاً آج ہمارے نوجوان اپنی ملی تاریخ

Read more

سقوط ڈھاکہ: ان آنکھوں نے کیا کیا دیکھا

(سقوط ڈھاکہ کے ایک عینی شاہد کی داستان) آج سولہ دسمبر ہے یعنی پاکستان کی تاریخ کا وہ المناک دن جب بننے کے چوبیس سال ملک دو لخت ہوا۔ بنگلہ دیش کے دورے سے واپسی کے بعد فیض صاحب اپنی نظم ”ڈھاکہ سے واپسی پہ“ حزن و ملال کی کیفیت میں لکھا۔ کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد اس نظم کو دکھ اور تاسف کے ساتھ پڑھتے

Read more

سانحہ مشرقی پاکستان کی ذمہ دار فوج تھی یا سیاسی قیادت

آج سے پچاس سال قبل سولہ دسمبر 1971 کو ہمارے ازلی دشمن بھارت نے متحدہ پاکستان کو دو لخت کر کے ہمارے دل، دماغ اور روح پر جو گہرے زخم لگائے، وہ کبھی نہ بھر پائیں گے۔ سولہ دسمبر ہماری درخشاں تاریخ کا وہ سیاہ باب ہے جسے ہم کبھی بھی فراموش نہ کر پائیں گے۔ قیام پاکستان میں ہراول دستے کا کردار ادا کرنے والے مشرقی کیا بنگالی عوام اپنی مرضی سے ہم سے علیحدہ ہوئے یا انہیں زبردستی

Read more

پاکستان کیوں نہ ٹوٹتا؟

بنگلادیش کی تخلیق نے سیاسی طور پر غیر ترقی یافتہ ممالک میں علاحدگی پسند رجحانات کو جلا بخشی۔ بنگلادیش کی آزادی اور اس کے مضمرات پر بہت کچھ لکھا گیا ہے، مگر ڈاکٹر صفدر محمود کی کتاب ”پاکستان کیوں ٹوٹا“ کسی حد تک 1947 سے 1971 تک کی سیاسی تاریخ کی بے لاگ اور غیر جانب دارانہ تحقیق ہے، جس میں اس المیے کی کئی وجوہات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس کتاب کے گہرے مطالعے کے بعد قاری بے

Read more

سانحۂ مشرقی پاکستان اور ہنری کسنجر کے انکشافات

بنگلہ دیش کے قیام کا پس منظر مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور بنگلہ دیش کا قیام، پاکستانی تاریخ کا ایک المناک باب ہے۔ 1947 ء میں ہندوستان کی تقسیم کے بعد جب پاکستان ایک الگ ملک کے طور پر معرض وجود میں آیا تو مشرقی اور مغربی پاکستان کے درمیان تقریباً 2200 کلومیٹر کا فاصلہ حائل تھا جس کے نتیجے میں ثقافتی، انتظامی اور معاشی تضادات کا پیدا ہونا ایک قدرتی امر تھا۔ دونوں حصوں کی زبان اور ثقافت میں

Read more

ریڈیو پاکستان کے مسائل

ریڈیو پاکستان۔ وطن عزیز کی جملہ زبانوں، ثقافتوں کا امین اور تہذیب و تمدن کا آئینہ دار ہے۔ اس کے موجودہ اور سابق ملازمین کے ساتھ یہ سلوک نہیں ہونا چاہیے۔ وطن عزیز کے قیام کا اعلان کرنے کا اعزاز ریڈیو پاکستان کے سر ہے۔ جب تیرہ اور چودہ اگست 1947ء کی درمیانی شب لاہور سٹیشن سے اردو میں مصطفی علی ہمدانی اور انگریزی میں ظہور آذر  نے پاکستان قائم ہونے کا اعلان کیا تھا۔ اس وقت وطن عزیز پاکستان

Read more

جنرل چلا گیا، جنرل آ جائے گا

ملک میں اس وقت سابق آرمی چیف کی سربراہی میں سیاسی نشست و برخاست کی منصوبہ بندیوں کی بہت سی تفصیلات عام کی جا رہی ہیں۔ نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سربراہی میں فوج نے فی الوقت میڈیا کی براہ راست سپاٹ لائٹ سے دور رہنے کا دور اندیشانہ فیصلہ کیا ہے لیکن ملکی سیاست میں فوج اور فوجی افسروں کے کردار کے بارے میں ان معلومات کو مسلسل تصدیقی سند فراہم کی جا رہی ہے جو گزشتہ

Read more

میاں صاحب واپس آئیں اور جیل جائیں

پاکستان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اس اعلان کے بعد سیاسی بے یقینی میں اضافہ ہوا ہے کہ وہ پنجاب اور خیبر پختون خوا اسمبلیاں توڑ کر حکومت کو انتخابات پر مجبور کریں گے۔ اس کے علاوہ فوج میں کمان کی تبدیلی کے بعد اب کھل کر سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے سیاسی کردار کے بارے میں گفتگو کی جا رہی ہے۔ کالم نگاروں کے علاوہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ نے بھی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے جنرل باجوہ کے کہنے پر ہی پی ڈی ایم کی بجائے پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس دوران مسلم لیگ (ن) کی پالیسی غیر واضح اور گومگو کا شکار ہے۔

ہفتہ عشرہ تک صوبائی اسمبلیوں میں تحریک عدم اعتماد لانے، گورنر راج نافذ کرنے یا کسی دوسرے طریقے سے عمران خان کو اسمبلیاں توڑنے سے باز رکھنے کے امکانات کا جائزہ لینے کے بعد اب بتایا گیا ہے کہ لندن سے میاں نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پنجاب میں پارٹی کی قیادت مل بیٹھے اور انتخابات میں ممکنہ امیدواروں کی فہرستیں تیار کی جائیں۔ وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف جنوری میں پاکستان واپس آرہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف وطن واپس آ کر الیکشن لڑنے کے خواہشمند امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دیں گے۔

Read more

انگریزوں کی Shameful Flight

بعض اوقات ہم لکھاریوں کو انگریزوں پر بہت پیار آتا ہے اور ہم تنہائی میں اکثر باتیں کرتے ہیں کہ انگریز ہوتے تو ایسا ہوتا، انگریز ہوتے تو ویسا ہوتا۔ انگریزوں سے اس محبت کی وجہ ان کی مبینہ انصاف پسندی اور قانون پر عملداری ہے، یہ وہ باتیں ہیں جو ہم نے ڈائجسٹوں میں کہانیوں کی شکل میں پڑھ رکھی ہیں، ان کہانیوں میں انگریز دور میں ہونے والی وارداتوں کی تفتیش کا نقشہ بے حد پر اثر انداز میں کھینچا جاتا تھا اور بتایا جاتا تھا کہ انگریز سرکار کے کڑے احتساب کے خوف سے اس تھانیدار کی راتوں کی نیند حرام ہوجاتی تھی جس کے علاقے میں قتل یا ڈکیتی کی واردات ہوتی تھی۔

مجھے یاد ہے کہ عنایت اللہ کے ماہنامہ ’حکایت‘ میں ایک تھانیدار کی کہانی شائع ہوا کرتی تھی، یہ کہانی کسی سنگین واردات کی تفتیش کے گرد گھومتی تھی، چونکہ انگریز کا بنایا ہوا جاسوسی کا نظام بے حد شاندار تھا اس لیے بالآخر مجرم پکڑا جاتا تھا۔ ان کہانیوں نے ہمارے ذہن پر جو تاثر چھوڑا وہ آج تک قائم ہے اور اسی تاثر کے زیر اثر کچھ لوگ، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق ہم سے پچھلی نسل سے ہے، آج بھی انگریز کے دور کو یاد کر کے آہیں بھرتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ زمانہ کم ازکم آج کے مقابلے میں تو بہتر تھا۔

Read more

جب چوہدری اعتزاز احسن انتظامیہ کی مدد سے ایم پی اے بنے

آج سے 47 سال قبل مارچ، 1975 ء میں ضلع کچہری گجرات کی گول عدالت میں اس وقت کے گجرات سے ممبر پنجاب اسمبلی اور صوبائی وزیر مال و آبپاشی رہے چوہدری محمد انور سماں ایڈووکیٹ کا بہیمانہ قتل ہوا تھا۔ بعد ازاں چوہدری اعتزاز احسن نے مرحوم انور سماں کی وفات سے خالی ہونے والی پنجاب اسمبلی کی اس نشست سے بلامقابلہ کامیاب ہو کر اپنی سیاست کا آغاز کیا تھا۔ اس بلامقابلہ کامیابی کے بعد انہیں پنجاب کابینہ

Read more

جسٹس عبد المجید ملک۔ چیف جسٹس (ر) آزاد جموں وکشمیر

نوے سال کی عمر میں بھی ہینڈ سم سمارٹ، خوش لباس، خوش گفتار، چہرے پر مسکراہٹ و شفقت لئے مدلل اور پر مغز گفتگو کرنے والی شخصیت تھی آزاد جموں وکشمیر عدالت عالیہ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس جناب عبد المجید ملک صاحب کی۔ مسئلہ کشمیر پر ان کو ایک اتھارٹی سمجھا جاتا تھا، جس پر وہ بڑی بیباک گفتگو کیا کرتے تھے۔ میری ملک صاحب سے نیاز مندی کے تعلق کو تھوڑا عرصہ ہی گزرا تھا کہ اپنی ایک تنظیم

Read more

فیض احمد فیض اور سید فخرالدین بلے، داستان رفاقت ( 3 )

ہمارے والد بزرگوار سید فخرالدین بلے کی بیٹھک ہمیشہ آباد رہتی تھی۔ لاہور، سرگودھا، راولپنڈی، کوئٹہ، قلات، خضدار، بہاولپور اور ملتان میں، ہم جہاں جہاں بھی رہے، ہمارے گھر بڑے بڑے ادیبوں، شاعروں اور دانشوروں کا آنا جانا لگا رہتا تھا۔ جوش ملیح آبادی، فیض احمد فیض، ڈاکٹر سید عبداللہ، ممتاز مفتی، اشفاق احمد، بانو قدسیہ، انتظار حسین، منشا یاد، بشریٰ رحمان، مرتضیٰ برلاس، احمد ندیم قاسمی، ڈاکٹر وزیر آغا، شہزاد احمد، جون ایلیا، محسن بھوپالی، محسن نقوی، مصور صادقین،

Read more

جمہوری سیاست اور پیپلز پارٹی!

دنیا میں جمہوری سیاست کے صرف تین ہی طریق رائج ہیں۔ ( 1 ) بیانیہ تشکیل دے کر عوام میں جگہ بنائی جائے، ( 2 ) مقتدرہ کے خلاف مزاحمت کر کے نظام کی درستگی کی جائے یا اپنی اہمیت منوائی جائے، ( 3 ) مفاہمت کرتے ہوئے جاری نظام کا حصہ بنا جائے۔ ماہرین سیاست کی یہ رائے اس لئے یاد آئی کہ آج پیپلز پارٹی اپنا 55 واں یوم تاسیس منا رہی ہے۔ 30 نومبر 1967 کو ذوالفقار

Read more

سیاسی استحکام کب ملے گا؟

نئے سروسز چیف کی تعیناتی کے قانونی عمل کی تکمیل کے بعد بظاہر تو یہی لگتا ہے کہ سنہ 2013 میں مینار پاکستان سے شروع ہونے والی وہ سیاسی مہم آخرکار اختتام کو پہنچی، جو ریاستی ٹرین کی مخصوص سمت پر رخ گردانی کے لئے لانچ کی گئی تھی۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ مرکز پرستوں کا منظم گروہ نہایت انکساری کے ساتھ یہاں ایک ایسی اتھاریٹیریئن رجیم کے قیام کو ریاستی بقاء اور خود اپنے مفاد کے لئے

Read more

مسائل کی سنگینی کا ہمیں کماحقہ ادراک نہیں

داستانوں میں کمزور اور بے کس افراد کے بارے میں یہ بتایا گیا ہے کہ وہ جابر سلطانوں کے عروج اقتدار کے دنوں میں سرجھکائے ہوئے بھی وقتاََ فوقتاََ چند پتھر جمع کرتے رہتے ہیں۔بے تابی سے منتظر رہتے ہیں کہ طاقت کی حتمی علامت بنا شخص کسی کھائی یا کنوئیں میں گرجائے۔ اگر ان کی تمنا کسی روز عملی شکل اختیار کرلے تو کھائی یا کنوئیں میں گرے شخص کی مدد کے بجائے اپنی جیب میں جمع ہوئے پتھر

Read more

55 سالہ پیپلز پارٹی کی بزرگی؟

سیاست پر بھلے ہی بہار اور خزاں کے موسم آتے جاتے رہیں تاہم پارٹیوں کو نظریہ ضرورت سے اجتناب اور اور پارٹی نظریہ سے جڑے رہنا چاہیے۔ نظریہ کبھی شب بھر میں نہیں بنتا، یہ فراست، ریاضت اور مزاحمت کی چکی میں پس کر، ریاست کی نزاکتوں اور انسانی حقوق کی صداقتوں کو مدنظر رکھ کر جہاں قوم کی فلاح اور وفا کا بیڑا اٹھایا جاتا ہے وہاں سے نظریہ کی ابتدا جنم لیتی ہے! اگر کسی ریاست کے نصیب

Read more

پیپلز پارٹی کا سیاسی سفر، نا امید اور مایوسی!

آج 30 نومبر کو پیپلز پارٹی کا 55 واں یوم تاسیس ہے۔ پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ سندھ میں ڈویژنل سطح پر پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔ آج کا دن یقیناً جمہوریت پر یقین رکھنے والوں کے لئے مبارک دن ہو گا مگر کرپشن ۾ بادشاہت پر یقین رکھنے والوں کے لئے آج کا دن کسی عید سے کم نہیں ہو گا۔ مسٹر بھٹو سمجھتے تھے کہ وہ نئی پارٹی بنا کر ملک

Read more

بیاد فیض احمد فیض، ہم دیکھیں گے ( 2 )

سال 2022 کے آغاز سے ہی ملک کی غیر یقینی سیاسی صورت حال میں عدلیہ کے فقیدالمثال طرز انصاف نے ایک تاریخ رقم کی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور عدالت عظمی کے غیر جانبدار رویوں اور حکمت عملی اور جمہوریت بہترین انتقام ہے کی اصطلاح کے داعی سابق صدر جناب آصف علی زرداری نے مثبت اقدامات کے ذریعے ثابت کیا کہ ان کی قیادت میں سابقہ متحدہ حزب اختلاف ملک و قوم کے وسیع تر مفاد کی خاطر کسی بھی بڑی سے

Read more

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے عہدے سے ایئر فورس اور نیوی محروم کیوں؟

آخری مرتبہ 1994میں ائیر فورس سے ائیر چیف مارشل فاروق فیروز خان کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کیا گیا لیکن اس کے بعد سے اب تک آنے والے چیئرمین نیوی یا ائیر فورس سے نہیں بلکہ آرمی سے تعلق رکھتے ہیں۔

Read more

سابقہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے ذمہ دار کون؟

ستتر میں حکومت کا تختہ الٹا جانا، بھٹو کی پھانسی، بعد میں آنے والی حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ، بناسپتی اتحادوں کی تشکیل، کارگل اور مشرف کا برسر اقتدار آنا اور ہر حکومت پر غیر یقینی کے باوردی سائے۔۔۔ اس سب کے ڈانڈے اکہتر کے سال میں ہونے والے واقعات سے آنکھیں موندنے سے جا ملتے ہیں۔ چاہے کوئی پسند کرے یا نا کرے۔

Read more

پاکستان کے آرمی چیفس کے دلچسپ حقائق: کوئی فقط ڈھائی ماہ عہدے پر رہا تو کوئی فوجی سربراہ بنتے ہی گرفتار ہوا

پاکستان کی تاریخ کے چند دلچسپ حقائق، جن میں ایوب خان کو فوج کا سربراہ بنانے والے ’حادثے‘ سے لے کر ایک ایسے فوجی سربراہ کا تذکرہ بھی موجود ہے جو جنرل نہیں بنے، لیکن چیف آف آرمی سٹاف بن گئے۔

Read more

جب روم جل رہا تھا

وزیر دفاع، خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی نامزدگی کا عمل شروع ہو گیا ہے، اور اسے اگلے بدھ تک مکمل ہو جانا چاہیے۔ لیکن ان کے ساتھی، وزیر داخلہ، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ ہے کہ عمل مکمل ہو چکا، فیصلہ کر لیا گیا، بس اعلان کرنا باقی ہے جو کسی بھی دن کیا جاسکتا ہے۔ اس دوران وزیرخزانہ، اسحاق ڈار، جنھیں عملی طور پر نائب وزیراعظم کا درجہ حاصل ہے، ایوان صدر میں گئے

Read more

دی لیجنڈ اور ”پولا“ جٹ

پنجاب کے انسپکٹر جنرل پولیس نے مداخلت کا حوالہ دیتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔ پنجاب جو کبھی پانچ دریاؤں کی دھرتی تھی اب ساڑھے تین دریاؤں کی دھرتی ہے۔ مجبوری تھی، باقی دریاؤں نے ختنے کرانے سے انکار کر دیا تھا۔ ہاں تو کامیابی سے مسلمان کیے گئے پنجاب کے سب سے بڑے ایس ایچ او نے استعفی دینے کی دھمکی دی ہے۔ یہ اتنا بڑا ایس ایچ او ہوتا ہے کہ کسی کو بھی بلائے مطلب سمن کرے تو

Read more

سیاست کی قربان گاہ پر مصطفیٰ نواز کھوکھر کی بلی

برصغیر پاک و ہند کی سیاسی تاریخ اس بات کی گواہ ہے۔ سیاسی جماعتوں کے اندر اختلاف کرنے یا پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پارٹی کی قربان گاہ پر بلی چڑھا دیا جاتا ہے۔ بعض اوقات خود سر سیاسی کارکن خود ہی قربان گاہ پر چڑھ جاتے ہیں جس پھر پارٹی قیادت کی مصلحتوں پر مبنی سیاست انہیں قربان گاہ پر چڑھ جانے پر مجبور کر دیتی ہے۔ اب تو سپریم کورٹ آف پاکستان نے پارٹی قیادت

Read more

بی بی سی ریڈیو کی ایک صدی اور میری زندگی کے 65 برس

6 ستمبر 1965 پیر کے دن صبح کے وقت ریڈیو پاکستان سے، صدر پاکستان جنرل محمد ایوب خان کی تقریر نشر ہوئی جس میں انھوں نے بتایا کہ بھارت کی فوجوں نے پاکستان کی سرزمین پر حملہ کر دیا ہے۔ میری عمر اس وقت لگ بھگ 10 سال کی تھی لیکن مجھے آج بھی ایوب خان کی تقریر یاد ہے سارا دن ریڈیو پاکستان سے مختلف قسم کی خبریں نشر ہوتی رہیں اور کراچی ریڈیو اسٹیشن سے شکیل احمد اپنی

Read more

کیا نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان میں سیاسی بحران ختم کر دے گی؟

پاکستان میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی گذشتہ کافی عرصے سے موضوع بحث بنی ہوئی ہے اور چند ماہرین کا خیال ہے کہ ملک میں موجود سیاسی تناؤ اور عدم استحکام کا تعلق کسی نہ کسی طرح اسی اہم تعیناتی سے ہے۔ تو کیا نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان میں سیاسی بحران کو کچھ کم کر پائے گی؟

Read more

سول اور جمہوری بالادستی کے خواب

خود کو سب سے زیادہ باخبر ثابت کرنے کو روایتی اور سوشل میڈیا پر چھائے ”ذہن سازوں“ کے مابین گزشتہ چند دنوں سے سخت مقابلہ جاری ہے۔ موضوع ”تعیناتی“ ہے۔ اس تناظر میں متوقع فرد کی خوبیاں انتہائی تفصیل سے بیان ہو رہی ہیں۔ کسی ایک نام پر تاہم اتفاق نہیںہورہا۔اسی باعث چند معتبر ”صحافی“ ایسے نام بھی آگے لانا شروع ہوگئے ہیں جو پنجابی محاورے ”نہ تہاڈی گل نہ ساڈی“کی عملی تفسیر ہوسکتے ہیں۔جس لگن سے قیاس آرائیاں ہورہی

Read more

زہرہ ویانی: لنکنز اِن کی نمائندگان کمیٹی کی رکن منتخب ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون وکیل

قانون کے اس ادارے کے نامور فارغ التحصیل وکلا میں محمد علی جناح، علامہ اقبال اور سابق پاکستانی وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو شامل ہیں۔

Read more

پاکستان میں اینٹی امریکہ بیانیہ کا چورن کب سے شروع ہوا؟

برطانوی سامراج کی نوے سالہ حکومت سے کے بعد 1947 میں برصغیر میں مسلم قومیت کے نعرے پہ قائم ہونے والی مملکت پاکستان میں کبھی بھی اینٹی امریکہ نہ سوچ تھی، البتہ کمیونسٹ و سوشلسٹ نظریات کے حامل افراد دوسری جنگ عظیم کے بعد تاج برطانیہ کی سلطنت کے محدود ہونے کا ادراک کر چکے تھے نیز یہ کہ سرمایہ دارانہ نظام کا نیا ٹھیکیدار امریکہ کی شکل میں خطے میں اپنا اثر رسوخ بڑھاتا جا رہا ہے ایسے میں

Read more

جس کے ہاتھ چھڑی، اُس کی طاقت بڑی

یوں تو آرمی چیف تعینات کرنے کا اصل اختیار وزیراعظم کے پاس ہے مگر یہ بات الگ ہے کہ کئی ایک آرمی چیفس کو وزیراعظم متعین کرنے کا اعزاز بھی حاصل رہا ہے۔ اس شرف سے محروم رہ جانے والے وزرائے اعظم کو قطعی دُکھی اور پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ جس جس نے چیف لگایا، اُس اُس نے مزہ پایا۔

Read more

پروین شاکر کی شہزادی کا المیہ!

2 دسمبر 1988 کی شام عالم اسلام کی پہلی خاتون سیاستدان نے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا اور یہ شخصیت تھیں پاکستان پیپلز پارٹی کی اس وقت کی شریک چئیر پرسن محترمہ بے نظیر بھٹو! پروین شاکر اس موقع پر بے حد خوش تھیں کہ اس دن ان کی پسندیدہ سیاسی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی کو اس کا جائز حق مل گیا۔ اگرچہ پروین کبھی سیاسی شخصیت نہیں رہیں تاہم پیپلز پارٹی سے ان کی نظریاتی قربت

Read more

خدارا! فوج کو ’غیر سیاسی‘ ہونے دیں

ملک میں جاری سرگرمیوں سے یہ یقین کرنا ممکن نہیں کہ سیاست میں پاکستانی فوج کا کردار ختم ہو چکا ہے۔ نئے آرمی چیف کی تقرری پر پراسراریت کا پردہ اور انتخابات کے بارے میں متعلقہ حلقوں سے صدر عارف علوی کے رابطے، یہ واضح کرتے ہیں کہ پاکستانی سیاست میں بدستور فوج کو سب سے اہم اور فیصلہ کن عنصر کی حیثیت حاصل ہے۔ ایک بات تو تسلیم کی جا سکتی ہے کہ پاک فوج نے ملکی تاریخ کے

Read more

دھمکیاں یا ڈائیلاگ: کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے

عمران خان پر حملہ ہوا جس کے بعد تحریک انصاف کی طرف سے دھمکیوں کا لامتناہی سلسلہ تھمنے میں آ رہا۔ حکمران اتحاد کی ہر جماعت اور رہنما اور دوسرے لوگوں نے مذمت کی حالانکہ عمران خان اور ان کی جماعت کا ایسے معاملات پر ماضی میں جو رویہ رہا اگر دوسری سیاسی جماعتیں وہی رویہ اختیار کرتیں تو نہ جانے ان پر کیا کیا الزامات لگتے۔ بے نظیر بھٹو پر حملے میں جاں بحق ہو گئیں تو پی ٹی

Read more

طویل ترین نومبر

شہر کا کیا حال ہے پوچھو خبر آسماں کیوں لال ہے پوچھو خبر گولیوں کی تڑتڑاہٹ کی باز گشت فضا میں گونج رہی ہے، خون میں لتھڑے ہوئے لبادے نظر میں جم سے گئے ہیں، ارشد شریف اور صدف نعیم کے نام تو سب کو یاد ہیں، بہت سے بے نام لاشے بھی ہم نے خاک و خون میں غلطاں دیکھے ہیں، کوئی کنٹینر سے گر کر مر گیا اور کوئی کنٹینر کے نیچے آ کر، پھر آخر یہ لال

Read more

سیاسی برداشت کا فقدان

ملک بھر میں جاری سیاسی محاذ آرائی کی وجہ سے معاشرے میں پنپنے والے عدم برداشت، گالم گلوچ اور ایک دوسرے کو دشمن سمجھنے کے رجحان کا نتیجہ اگر ایک طرف پی ٹی آئی کے سربراہ پر قاتلانہ حملے کی صورت میں سامنے آیا ہے تو دوسری طرف سیاسی عدم برداشت کی ایک جھلک پشاور سے تیمر گرہ جانے والی مسافر کوچ میں سیاسی بحث و تکرار میں علاقہ قلعہ گئی گاؤں سیار درہ کے پی ٹی آئی کے کارکن

Read more

جنرل ایوب خان نے شیخ رشید کو ایوان صدر سے نہیں نکالا

ہم سب میں بصیر نوید صاحب کا ایک کالم شائع ہوا ہے جس کا عنوان ہے ”جنرل ایوب خان نے شیخ رشید کو ایوان صدر سے کیوں نکالا؟ چونکہ یہ واقعہ سرے سے ہوا ہی نہیں اس لئے مجھے اس کی وضاحت کرنا پڑی۔ میں بھی ان طالبعلم رہنماؤں میں شامل تھا جن پر مشتمل ایکشن کمیٹی نے جنرل ایوب خان کے خلاف تحریک کی قیادت کی تھی۔ میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اصغر مال راولپنڈی کی سٹوڈنٹس یونین کا

Read more

”الجھنیں بڑھتی رہیں گی“

پیر کی دوپہر شروع ہونے سے کئی لمحے قبل شام ڈھلنے تک ہمارے ٹی وی چینلوں کی سکرینوں پر بینڈ، باجہ، بارات سمیت ٹِکر چلنا شروع ہوگئے۔ یہ ”خبر“ دیتے رہے کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحب نے آئی جی پنجاب کو حکم صادر کردیا ہے کہ عمران خان صاحب پر جمعرات کے روز ہوئے قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر چوبیس گھنٹوں میں درج کر دی جائے۔ ورنہ…. یہ ٹِکر چلے تو میرے اور آپ جیسے کئی سادہ

Read more

پیچیدہ سے پیچیدہ تر ہوتا معاملہ

مسلح جدوجہد یا پہیہ جام جیسی تحاریک کے بغیر ”انقلاب“ نہیں لایا جا سکتا۔ ان کے علاوہ سیاسی اہداف کے حصول کے لئے جو حربے اختیار ہوتے ہیں وہ غیر سیاسی فریقین کو ”انتشار“ کی جانب دھکیلتے محسوس ہوتے ہیں۔اس کا خوف ضرورت سے زیادہ بڑھ جائے تو ریاستی بندوبست کے محافظ ادارے حتمی کردار ادا کرنے کو مجبور ہوجاتے ہیں۔نام نہاد جمہوری نظام دائمی اداروں کے متحرک ہوجانے کے بعد مضبوط ہو جانے کے بجائے کمزور تر ہو جاتا

Read more

پاکستان میں گالی اور گولی کی سیاست

پاکستان میں گالی اور گولی کی سیاست پاکستان بننے کے بعد شروع ہوئی ہے پاکستان کے آزادی کے ایک سال بعد مسلم لیگ کے قیوم خان نے بابڑا میں سینکڑوں اے این پی کے ورکرز کو گولی سے اڑا دیا۔ اور بہت فخر کے ساتھ کہا کہ ہمارے پاس گولی ختم ہوئی ورنہ کوئی زندہ نہ بچ جاتا۔ 1951 میں پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کو گولی مار کر قتل کیا گیا۔ ایک بار بے نظیر بھٹو

Read more

کہیں کھوتی کا غصہ کمہار پر نہ نکلے

عمر عزیز کی آدھی صدی گزاری، گلگت سے کراچی تک بد ترین فرقہ ورانہ اور لسانی فسادات کو نہ صرف خود اپنی آنکھوں سے دیکھا بلکہ کسی حد تک متاثر بھی ہوا۔ تین ادوار فوجی حکومتوں کے آئے، جنرل ایوب کو اقتدار میں دس سال گزارنے کے بعد ایک جانور سے تشبیہ دیتے بھی دیکھا، جنرل یحییٰ کے دور میں بنگلہ دیش الگ ہوتے دیکھا، بنگال میں قید ہوئے فوجیوں کی واپسی دیکھی، ضیاءالحق کا مارشل لائی اسلام دیکھا، لوگوں

Read more

جو ہونا چاہیے وہ کسی کا باپ نہیں کروا سکتا

غالباً یہ پہلی بار ہے کہ جس کی ویڈیو بنی وہ اسے اصلی کہہ رہا ہے اور ایک وفاقی ادارہ اس کو جعلی ثابت کر رہا ہے۔ اگر یہ جعلی ہے تب بھی یہ ایف آئی اے کا کام ہے کہ وہ اپنے سائبر کرائم سیل کی مدد سے پتہ چلائے کہ یہ کس نے اعظم سواتی کی اہلیہ اور بیٹی کو بھیجی۔ تاکہ یہ تو اندازہ ہو کہ ایف آئی اے کی اصلی صلاحیت کتنی ہے اور اس کی پکڑ کن کن جعلیوں تک ہے۔

Read more

کھوکھلے انسان یا سیاسی ناخدا

آج ٹی۔ ایس ایلیٹ کی نظم The Hollow men یاد آ رہی ہے جس کا ترجمہ میں نے چند برس پہلے کیا تھا۔ وہ ترجمہ کچھ یوں تھا: ہم ہیں کھوکھلے انسان بھس بھرے ہوئے انسان سیکھتے ہیں اک دوجے سے ہم مگر افسوس! سروں میں ہے بھوسہ بھرا ہوا آوازیں بھی ہوتی ہیں بے اثر جب آپس میں کرتے ہیں سرگوشیاں جو ہوتی ہیں مسکین اور بے اثر جیسے خشک گھاس میں ہوا کی سرسراہٹ یا چوہوں کے پاؤں

Read more

عمران خان کی تنقید کا نشانہ بننے والے آئی ایس آئی افسر میجر جنرل فیصل نصیر کون ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان گذشتہ چند ہفتوں سے اپنی تقاریر میں ’ڈرٹی ہیری‘ کا لفظ استعمال کرتے ہوئے کسی شخصیت کو تنقید کا نشانہ بناتے سنائی دیے ہیں۔

Read more

دبنگ انقلابی یوسف مستی خان بھی داغ مفارقت دے گئے

یوسف مستی خان کا آبائی تعلق مغربی بلوچستان کے گورگیج قبیلے سے تھا۔ ان کا خاندان تقریباً ڈیڑھ صدی قبل محنت مزدوری کی تلاش میں کراچی جا کر آباد ہو گیا تھا۔ ان کا خاندان بنیادی طور پر محنت کش تھا، اس لیے کراچی جا کر بھی ان کو سکوں میسر نہ آیا، اور وہ بہتر زندگی کی تلاش میں پہلے گجرات اور پھر آسام چلے گئے۔ وہیں ان کے والد نے کوئلے کی کانوں کا کاروبار کیا۔ بعد ازاں

Read more

پرتشدد حربوں کے مہلک نتائج!

قومی زندگی کے اس موڑ پر پہ جب ہماری مملکت پیراڈائم شفٹ کے نازک مراحل عبور کر کے ایک ساورن ریاست کی صورت میں ڈھلنے کے قریب آن پہنچی تھی، ایسے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی پرتشدد مزاحمتی تحریک مملکت کو انتشار کی طرف دھکیلنے کے علاوہ قوم میں داخلی تقسیم کو بڑھا کر سویلین بالادستی اور آئین کی حکمرانی کی راہ کھوٹی کر رہی ہے، خان کے اس جارحانہ طرز عمل کے نتائج آئینی نظام کے مستقبل پر

Read more

لانگ مارچ : ”آشیر باد“ سے ”اظہار بیزاری“ تک!

پاکستانی سماج سیاسی اعتبار سے اس قدر بانجھ ہو چکا ہے کہ یہاں انقلاب ہی نہیں بلکہ انقلاب برپا کرنے کے لیے اختیار کیے جانے والا ہر ممکن سیاسی عمل بھی ”سطحیت“ اختیار کر گیا ہے۔ سیاسی تاریخ کا مطالعہ ہم پر یہ واضح کرتا ہے کہ احتجاج کے کئی رنگ اور ڈھنگ ہوتے ہیں لیکن اس سے پہلے مکالمہ ہوتا ہے اور اس کی ناکامی کے بعد الٹی میٹم دیا جاتا ہے، اگر اس سے بھی بات نہ بنے

Read more

لانگ مارچ کے بعد کیا ہو گا؟

عمران خان اسٹبلشمنٹ سے ٹکرانے کے اعلانات کرنے کے بعد اب ’ثالثی و مصالحت‘ کے لئے حقیقی طاقت ور حلقوں کو ان کی ذمہ دار یاں یاد کروانے تک آ گئے ہیں۔ لانگ مارچ کے پانچویں دن کی سب سے اہم پیش رفت تو یہی ہے کہ عمران خان نے اسلام آباد ’فتح‘ کرنے کے پروگرام میں توسیع کر دی ہے۔ اب اس ویک اینڈ کی بجائے نومبر کے وسط میں مظاہرین کے اس ہجوم کا اسلام آباد پہنچنے کا

Read more

سیاست کے شاہ سوار

پاکستان کی سیاسی تاریخ پر ایک نگاہ ڈالیں تو سب سے زیادہ زیربحث آنے والے اور مقبولیت کی صف میں نمایاں نام آپس میں کچھ نہ کچھ مشترک یا ملتی جلتی خصوصیات اور خامیوں کے حامل رہ چکے ہیں۔ ان قائدین میں محمد علی جناح، ذوالفقار علی بھٹو، میاں نواز شریف اور عمران خان۔ سب سے پہلے وضاحت کرنا ضروری ہے کہ ان میں بے نظیر بھٹو اور چند دیگر نام بھی عوامی قبولیت کی فہرست میں شمار کیے جاتے

Read more

کیا پاکستان میں فوج ”غیر سیاسی“ ہو سکتی ہے؟

مستقبل کے سیاسی ماحول میں فوج کا ممکنہ کردار کیا ہو گا؟ عوامی حمایت اور سوشل میڈیا پر بے پناہ مقبولیت کے ساتھ خان انقلاب لانے کے عزائم پورے کرسکے گا؟ ایک تجزیاتی اور خصوصی رپورٹ فوج اس ضرورت سے بخوبی واقف ہے کہ عمران خان کو پہلے سے زیادہ ہیرو بنانے سے گریز کیا جائے وسیع سوشل میڈیا کے دور میں سیاست کی موجودہ نوعیت کو دیکھتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ اس مسئلے کو سنجیدگی سے لے رہی ہے کیونکہ وہ

Read more

عمران خان کا مستقبل

الیکشن کمشن آف پاکستان کے پانچ رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو اثاثے چھپانے کے جرم میں پارلیمنٹ کی رکنیت سے نا اہل قرار دے کر نیا سنگ میل عبور کر لیا، اس متوقع فیصلہ میں، الیکشن کمیشن نے خان کے خلاف بدعنوانی میں ملوث ہونے پر فوجداری کارروائی کا حکم بھی دیا۔ ہماری سیاسی روایات کے برعکس قومی تاریخ میں اس طرح شفاف قانونی عمل کے ذریعے کسی سیاستدان کے خلاف پہلی بار تادیبی کارروائی عمل میں

Read more

ہما نواب: چھوٹے بالوں والی یا جینز پہنی ہوئی اداکارہ کا کریکٹر ڈھیلا ہی کیوں دکھاتے ہیں؟

ہوائیں ڈرامہ کی کہانی کی وجہ سے لوگ بینظیر بھٹو کی زندگی سے مشابہت دیتے تھے، میں بینظیر تو نہیں بن سکتی لیکن ان سے متاثر ضرور تھی۔ یہ کہنا ہے ہوائیں ڈرامہ کی مرکزی کردار ہما نواب کا۔

Read more

موجودہ جمہوری پاکستان

پاکستان کی موجودہ سیاسی و جمہوری انداز فکر کا اگر بنظر عمیق مشاہدہ و مطالعہ کیا جائے تو اس میں کوئی دو رائے نہیں ہونی چاہیے کہ حالیہ جمہوریت میں جمہور مسلسل چکی کے دو پاٹوں میں پس رہے ہیں۔ 1962 کے آئین میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کا مکمل نام نہ لکھنے کی وجہ سے آئین میں پہلی ترمیم بوجوہ عوامی ہڑتال صدر ایوب خان کو کرنا پڑی۔ حالانکہ ان دنوں ملک پر سول نہیں بلکہ فوجی حکومت قائم تھی۔

Read more

ڈاکٹر اے کیو خان، بھٹو، ضیا اور نواز شریف (2)

ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی قوت بننے کا خواب تو دیکھا تھا لیکن اپنی زندگی میں اس کو شرمندہ تعبیر ہوتے دیکھ نہ سکے۔ جنرل ضیا الحق کے دور میں پاکستان ”کولڈ ٹیسٹ“ کر ایٹمی قوت بن گیا لیکن ایٹمی دھماکہ کرنے کی کسی کو جرات نہیں ہوئی یہ نواز شریف ہی جرات مند لیڈر تھا جس نے پاکستان کو ایٹمی کلب کا رکن بنا دیا یہ الگ بات ہے اس کے سال سوا سال بعد ایک ”طالع

Read more

بیگم نصرت بھٹو۔

بیگم نصرت بھٹو جس پائے کے خاندان سے تعلق رکھتی تھیں اس حساب سے ان میں کوئی غرور یا تکبر نظر نہیں آتا تھا جیسا غرور اور تکبر آج کل کے بیشتر سیاستدانوں میں دیکھنے کو ملتا ہے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز کو اپنے بچوں کی طرح پیار کرتی تھیں لیکن اپنے مخالف حریف کے ساتھ سختی سے پیش آتی تھیں۔ میاں نواز شریف کے پہلے دور حکومت میں جب اکثریت ہونے کے باوجود پیپلز پارٹی کو صوبہ

Read more

غم زياده خوشی، قلِيل ملی“ ــ سندھی کے قادرالکلام شاعر ــ لعل محمّد ”لعل“

سندھی زبان کے جہان سخن میں روایتی شاعری کے دور کے چند نمائندہ شاعروں میں اپنی پیدائش کے لحاظ سے شمالی سندھ سے متعلق، لعل محمد ”لعل“ کا نام ان منفرد شاعروں میں سرفہرست ہے، جس کا کلام اپنے بھرپور لہجے کے باعث پڑھنے میں بھی لطف دیتا ہے تو اپنے پیغام کے لحاظ سے بھی دیرپا اور گہرا ہے۔ جنہوں نے قیام پاکستان سے قبل اپنی قلمی خدمات کا آغاز کیا اور اپنی کم و بیش چھ دہائیوں پر

Read more

اعتزاز احسن کو یہ وضاحتیں کیوں دینی پڑتی ہیں کہ وہ پیپلز پارٹی میں ہی ہیں؟

اعتزاز احسن کے مطابق وہ ہر دور میں جمہوری جدوجہد کا حصہ رہے ہیں۔ وہ نظام اور جماعت کے اندر رہ کر اختلاف رائے کے حق کا استعمال کرتے ہیں۔ ان کے مطابق ماضی میں انھیں پیپلز پارٹی نے باہر نکالا تھا انھوں نے خود پارٹی نہیں چھوڑی تھی۔

Read more

شاہ زیب قتل کیس: کیا عدالتی فیصلے لوگوں میں مایوسی کا سبب بن رہے ہیں؟

شاہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی سپریم کورٹ سے بریت کے فیصلے پر جہاں عوامی سطح پر تنقید کی جا رہی ہے وہیں ملک میں رائج عدالتی نظام سے مایوسی کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں انصاف کی فراہمی کی راہ میں کون سے عوامل رکاوٹ بن رہے ہیں؟

Read more

سانحہ کارساز!

جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید ایک نظریہ کا نام ہے اتنے سال گزر جانے کے بعد بھی ان کی باتوں اور شخصیت کا سحر لوگوں کے دلوں پر راج کرتا ہے۔ یہ وہ نام ہے جو آج بھی پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان ہے۔ میرے ایک عزیز عمرہ کرنے کے لئے گئے تو رات کو ہوٹل کے کمرے سے باہر نکل کر سگریٹ پی رہے تھے اسی وقت ایک غیر ملکی آدمی سے ملاقات میں (جب اس آدمی نے

Read more

جنرل ایوب خان نے شیخ رشید کو ایوان صدر سے کیوں نکالا؟

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور 16 دفعہ کے سابق وزیر شیخ رشید کے دعووں اور طرز سیاست سے متعلق دلچسپ واقعات پر مشتمل باتیں ہیں اور جعل سازی کی بھی، بلکہ مخبری کی بھی۔ جس کے دوران بہت ساری باتوں اور فوجی آمر جنرل ایوب خان کے خلاف تحریک کا بھی ذکر کیا جائے گا۔ یوں تو یہ بات 1968 کی آخری سہ ماہی سے تعلق رکھتی ہے جس میں ان کا دعوٰی ہے کہ ایوب خان نے ان

Read more

ضمنی انتخابات: یرغمال اور بازیچۂ اطفال سیاست

جب یہ سطور رقم کی جا رہی ہے، اس وقت ملک میں قومی اسمبلی کی آٹھ اور پنجاب کی تین صوبائی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ ملک کی سیاسی تاریخ میں یہ پہلی مثال ہے کہ ایک ہی امیدوار قومی اسمبلی کی آٹھ نشستوں میں سے سات نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ لے رہا ہے۔ یہ اعزاز سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو حاصل ہوا

Read more

صدر کلنٹن کی رپورٹ اور آفات کے بعد کی تعمیرات

ہر گزرتا ہوا دن موسمیاتی بدلاؤ کے شدید اثرات پوری دنیا میں ظاہر کرتا نظر آ رہا ہے۔ اک بات جو محققین کی نظر میں اہم بن گئی وہ یہ کسی بھی آفت کے بعد میں جو تعمیر اور بحالی کے کام تھے۔ وہ اتنے بہتر نہ تھے ؛ اس لیے ہر آنے والی نئی آفت سخت و تباہ کن ثابت ہو رہی ہے۔ اس لیے Building Back Better (BBB) کی حکمت عملی پر کافی کام ہوا ہے۔ جب میں

Read more

ڈاکٹر اے کیو خان، ذوالفقار علی بھٹو، ضیاالحق اور نواز شریف (1)

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ہم سے جدا ہوئے ایک سال ہو گیا ہے ایسا لگتا ہے جیسے کل ہی بات ہے بلند قدو قامت کی شخصیت ڈاکٹر عبد القدیر خان 207 ہل سائیڈ روڈ اسلام آباد کے لان میں ٹہل رہی ہے سڑک سے گزرنے والے راہگیروں کو سلام کے لئے ہاتھ لہرانے پر ہاتھ ہلا کر سلام کا جواب دے رہی ہے پچھلے 20 سال سائیڈ روڈ سے گزرنے والے لوگ یہ منظر

Read more

سردار سکندر حیات، مسلم کانفرنس، مسلم لیگ اور کشمیر کے مظلوم عوام

آزاد کشمیر کے ایک سینئر اور معتبر سیاستدان سردار سکندر حیات کی پہلی برسی 10 اکتوبر 2022 کو منائی گئی۔ سردار سکندر حیات خان ریاست جموں و کشمیر کے ایک معروف سیاستدان سردار فتح محمد خان کریلوی کے فرزند تھے جو ڈوگرہ دور میں مسلم کانفرنس میں شامل رہے اور ڈوگرہ دور کی اسمبلی کے رکن بھی رہے۔ آج جب بھی آزاد کشمیر کے 1947 سے اب تک کے سیاستدانوں پر نظر ڈالتے ہیں تو سردار سکندر حیات خان کی

Read more

دانشور شيخ عزيز کی انگريزی کتاب: ”چنگ: وادی مہران کا ساز“

سندھ کے معروف علمی و ادبی خانوادے سے متعلق شخصیت شیخ عزیز، تین زبانوں میں اپنی خدمات انجام دینے والے اس ملک کے باصلاحیت اور ہمہ جہت صحافی، صاحب قلم، محقق، ماہر موسیقی اور کئی کتب کے مصنف گزرے ہیں، جو 9 دسمبر 1938 ء کو حیدرآباد سندھ میں پیدا ہوئے اور 80 برس کی عمر میں 4 سال قبل، 7 اکتوبر 2018 ء کو، اس دار فانی سے رخصت ہوئے۔ جو صحافی کی حیثیت سے روزنامہ ’کاروان‘ حیدرآباد کے

Read more