ایس سی او کے اجلاس میں وزیر خارجہ کی شرکت

خارجہ امور کی بابت لکھنے سے میں گریز کرتا ہوں۔سیاسی میدان میں لگے تماشے دیہاڑی لگانے کے لئے وافر مواد فراہم کردیتے ہیں۔ پھکڑ پن کی گنجائش نکل آتی ہے اور سوشل میڈیا سے لائیکس اور شیئرز کے حصول کی ہوس کو بھی تسکین مل جاتی ہے۔گزشتہ ہفتے کا آخری کالم لکھتے ہوئے مگر ”دانشوری“ جھاڑنا پڑی۔ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ”بھارت“ جارہے تھے۔ بھارت کے گرد کومے میں نے اس لئے لگائے ہیں کہ اصولی طورپر

Read more

کیا سندھ میں بھٹو اب بھی زندہ ہے؟

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں دعوی ’کیا ہے کہ ”ہمیں اب بھٹو کی وجہ سے نہیں مگر کام کی وجہ سے ووٹ ملتے ہیں!“ زمینی حقائق کو پیش نظر رکھا جائے تو زرداری صاحب کی اس بات سے مکمل اتفاق کرنا ذرہ مشکل ہے کیونکہ پیپلز پارٹی کو ووٹ ملنے اور 15 سال سے مسلسل سندھ میں حکومت میں رہ کر نیا رکارڈ قائم کرنے کی وجہ صرف

Read more

چیف جسٹس کے زریں خیالات اور مذہبی اقلیتوں سمیت دیگر تلخ حقائق

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ جب آئینی تقاضے موجود ہوں تو سپریم کورٹ کے جج پلک نہیں جھپک سکتے۔ ان پر لازم ہے کہ آئینی شقات پر عمل درآمد کروائیں۔ لاہور کی ایک تقریب میں پنجاب کے صوبائی انتخابات کے بارے میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت مقدمے کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’آئین اگر 90 دن میں انتخابات کا کہتا ہے تو اس پر عمل کرنا ہو گا‘۔ انہوں نے یہ باتیں

Read more

سیر بنگال: مہرباں راتیں، بے مہر صبحوں کے بعد

80 اور 90 کی دہائی گلے ملنے والی تھیں کہ اس دنیا میں مجھے پہلا سانس نصیب ہوا۔ جہاں تک یاد پڑتا ہے، وہاں بھی جنت اور دوزخ کی تقسیم تھی۔ تقسیم کا یہ کیڑا شاید انسان وہاں سے ہی ساتھ لایا ہے۔ پیدائش کے وقت مجھے معلوم نہ تھا کہ آگے چل کے میری پیدائش کا خطہ مجھ سے اٹوٹ رشتہ قائم کر لے گا، شاید سب سے ہی کرتا ہو گا۔ مجھے اس وقت معلوم نہ تھا کہ

Read more

قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم پیچھے سے غائب ہیں

االلہ پاک نے تین بار میاں نواز شریف کو پاکستان جیسے اہم اسلامی ملک کی سربراہی کا موقع دیا۔ تینوں بار میاں نواز شریف پر بھونڈے الزامات لگا کر اقتدار سے ہٹایا گیا۔ میاں نواز شریف پر آج تک جتنے بھی الزامات لگائے گئے عدالتوں میں ایک بھی ثابت نہ ہو سکا۔ پانامہ جیسا انٹرنیشنل کرپشن کیس ڈال کر اقامہ جیسے مضحکہ خیز الزام پر انہیں سیاست سے آؤٹ کر دیا گیا۔ اسٹبلشمنٹ دو طرح سے سیاسی پارٹیوں کو نتھ

Read more

شنگھائی تعاون تنظیم کا وزرائے خارجہ اجلاس۔ مستقبل کی پیش بندی

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی بنیاد 15 جون 2001 کو شنگھائی میں رکھی گئی تھی اور تنظیم میں اس وقت آٹھ رکن ممالک (چین، بھارت، قازقستان، کرغزستان، روس، پاکستان، تاجکستان اور ازبکستان) ، مکمل رکنیت حاصل کرنے میں دلچسپی رکھنے والے چار مبصر ممالک (افغانستان، بیلاروس، ایران اور منگولیا) اور چھ ”ڈائیلاگ پارٹنرز“ (آرمینیا، آذربائیجان، کمبوڈیا، نیپال، سری لنکا اور ترکی) شامل ہیں۔ سنہ 2021 میں ایران کی شنگھائی تعاون تنظیم میں مکمل رکن کی حیثیت سے شمولیت

Read more

عدلیہ بحالی تحریک

سنہ 2007 ء میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو جنرل پرویز مشرف نے چیف جسٹس کے عہدے سے ہٹا دیا۔ جس کی وجہ سے وکلاء برادری مشتعل ہو گئی اور ان کی بحالی کی تحریک دس مارچ 2007 ءکو اس وقت شروع ہوئی جب چیف جسٹس کے رہائش گاہ پر وکلاء رہنماؤں کو چیف جسٹس سے ملاقات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی اور ان وکلاء رہنماؤں نے چیف جسٹس کی اقامت گاہ کے باہر حکومتی رویہ کے خلاف

Read more

پاکستان کی طرف سے انڈین مائنڈ سیٹ کو نہ سمجھنے کا شاخسانہ

بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ختم ہو گیا ہے جس میں بھارت میں ہی جولائی میں ہونے والے سربراہ اجلاس کے ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ پاکستان میں بعض حلقوں کی طرف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ”ایس سی او“ کانفرنس میں شرکت کے فیصلے پہ تنقید کی گئی تاہم سنجیدہ حلقوں کی طرف سے کانفرنس میں شرکت کے اس فیصلے کو درست اقدام قرار دیا گیا کہ اس اہم تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں

Read more

عدالتی آمریت کی آخری ہچکیاں

زیادہ وقت نہیں لگا۔ صرف پانچ چھ سال میں ہی نواز شریف کو نہ صرف راہ سے ہٹانے والے بلکہ ان کی ساکھ ختم کرنے والے وقت کے کٹہرے میں خود آن کھڑے ہوئے اور اپنے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ نواز شریف کرپٹ نہیں تھا۔ اسے کرپٹ ثابت کرنے والوں کے چہرے خدا نے ایسے بے نقاب کیے کہ الامان سیاستدانوں کے نام پر سیاہ دھبہ عمران خان, اس کے مربی جنرل, اس کے عدالتی ساتھی, سب ایک ساتھ

Read more

احفاظ الرحمٰن کی شعلہ نفسی

زاہدہ حنا نے احفاظ پر اپنے ایک مضمون میں انہیں شعلہ نفس اور شرر بار بتایا ہے، میں سمجھتا ہوں کہ احفاظ کی اس سے اچھی اور جامع تعریف نہیں ہو سکتی، ان چند الفاظ میں ان کی پوری شخصیت کا احاطہ ہوجاتا ہے۔ ان کی اس شعلہ نفسی اور شرر باری سے ان کے مخالفین جتنا ڈرتے تھے، ان کے موافقین بھی اتنا ہی ڈرتے تھے۔ فرق صرف یہ تھا کہ مخالفین ان کے خلاف کارروائی کرنے کا کوئی

Read more

بلاول بھٹو زرداری کا دورہ اور بھارتی وزیر خارجہ کی بدحواسی

بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا شکار ہے اور وہ ایک ایسے ملک کے نمائندے کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے جو دہشت گردی کی صنعت کا ترجمان ہے۔ حالانکہ بھارت نے خود ہی پاکستانی وزیر خارجہ کو گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے دورہ کی دعوت دی تھی۔ اس طرح جے شنکر کا بیان بھارت کے قول و فعل کے تضاد کو نمایاں کرتا ہے۔ یہ بیان درحقیقت بلاول کے دورہ

Read more

سیاسی فیصلوں کی قیمت: خود کردہ را علاج نیست

ہر روز بار رومز میں ہی نہیں اب تو گلی محلے میں عوامی سطح پر سپریم کورٹ پر پھبتیاں کسی جا رہی ہیں۔ عدالتی نظام کی یہ تنزلی چند دنوں، ہفتوں، مہینوں میں نہیں آئی، اس میں برسوں لگے وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا۔ اس کی بنیاد عدلیہ کا نظریہ ضرورت بنا۔ ماوراء دستور اقدام کو قانونی شیلٹر یہیں سے ملا۔ جس کے لیے آئین کو ری رائٹ کرنے میں کسی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں

Read more

ایس سی او اجلاس: گوا کی تلخی دیر تک محسوس ہو گی

گوا کانفرنس نے انڈیا اور پاکستان کے تعلقات کے حوالے سے ایسے تلخ تاثرات چھوڑے ہیں جس کی شدت آنے والے دنوں میں دیر تک محسوس کی جائے گی۔ انڈین وزیر خارجہ کا لب و لہجہ غیر معمولی طور پر سخت تھا اگرچہ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شرکت سے عام تاثر یہی تھا کہ اس سے دونوں ملکوں کے کشیدہ حالات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

Read more

’میں حقائق بیان کر رہا ہوں، آپ ہائپر ہو رہے ہیں۔۔۔‘ بلاول بھٹو کا دورۂ انڈیا جو ’ہینڈ شیک‘ کے گرد گھومتا رہا

ایس سی او اجلاس کے بعد بالاخر یہ بحث تو ختم ہوئی کہ پاکستان اور انڈیا کے وزرائے خارجہ نے ہاتھ ملائے یا صرف ہاتھ جوڑ کر ایک دوسرے کو ’نمستے‘ کہا۔ مگردونوں ممالک کی عوام ان کے اس دورے پر کیا رائے رکھتے ہیں؟

Read more

بلاول بھٹو: کشمیر اور انڈیا سے دوطرفہ بات چیت پر پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی

پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ کشمیر پر پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور جب تک انڈیا پانچ اگست 2019 کے اقدامات پر نظر ثانی نہیں کرتا، اس وقت تک معنی خیز دو طرفہ بات چیت مشکل ہے۔

Read more

بھارت کے بارے میں خارجہ پالیسی تبدیل کرنا ضروری ہے

پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اس وقت بھارت کے شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شریک ہیں۔ تاہم ملک میں اس دورہ کی مخالفت میں آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے ایک ٹویٹ میں اس دورہ کی مذمت کی ہے اور اس عذر کو مسترد کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو شنگھائی تعاون تنظیم جیسے اہم فورم میں شرکت کے لئے اس موقع پر گوا میں ہونا چاہیے تھا۔

انہوں نے اس دورہ کو ’مودی کی محبت میں کشمیریوں پر اور اقلیتوں پر ہونے والے مظالم کو نظر انداز‘ کرنے کے مماثل قرار دیا ہے اور اس کی مذمت کی۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے البتہ متوازن اور ہوش مندانہ طرز عمل اختیار کیا ہے۔ انہوں نے نہ صرف علاقائی تعاون کے نقطہ نظر سے ایس سی او کے اجلاس میں شرکت کو اہم قرار دیا بلکہ پاکستانی وزیر خارجہ پر زور دیا کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے غیر رسمی ملاقات کریں اور دونوں ملکوں کے تعلقات میں سرد مہری ختم کرنے کی کوششوں کا آغاز کیا جائے۔

Read more

بلاول بھٹو کا انڈین وزیر خارجہ کے ’نمستے‘ کا جواب: سفارتی تعلقات میں باڈی لینگوئج کی اہمیت کیا ہے؟

دنیا کی بڑی طاقتیں ہوں یا ایسے ممالک جن کے درمیان سفارتی کشیدگی برقرار رہتی ہے، ملاقاتوں میں باڈی لینگویج یا نان وربل کمیونکیشن سے معنی اخذ کرنا ایک عام بات ہے۔

Read more

انڈین سائنسدان پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

انڈیا کے دفاعی ادارے ڈیفینس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کے ایک سائنس دان کو مبینہ طور پر جاسوسی اور ایک پاکستانی ایجنٹ کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Read more

بھارت میں شنگھائی تنظیم اور جی۔ 20 کے اجلاس

اس کالم کے مستقل قارئین میں سے کئی افراد نے واٹس ایپ اور ٹویٹر پر ڈی ایم کے ذریعے حیرت کا اظہار کیا ہے کہ میں بھارت کے شہر گوا کیوں نہیں گیا۔ بارہا اس کالم میں بڑے مان سے یاد دلاتا رہتا ہوں کہ 1984ء سے بھارت کے مسلسل دورے کئے ہیں۔رواں صدی کے آغاز میں تقریباََ دو برس تک اسلام آباد میں دو ماہ گزارنے کے بعد تین مہینوں کے لئے دلی چلا جاتا۔ بھارت کے زمینی حقائق

Read more

عدلیہ اور پارلیمان کی محاذ آرائی کا آغاز کیسے ہوا اور اس کا انجام کیا ہو گا؟

صرف ایک سال قبل اسی سپریم کورٹ کے حکم نے موجودہ قومی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچایا جس کے نتیجے میں تحریک انصاف حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور پی ڈی ایم اتحادی برسراقتدار آئے تو پھر اتنے قلیل عرصے میں حالات اس نہج تک کیسے پہنچے کہ اب قومی اسمبلی میں چیف جسٹس کو طلب کرنے کے مطالبے تک کیے جا رہے ہیں۔

Read more

مقتول وزیر اعظم ذو الفقار علی بھٹو کا چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط

آج سے 45 سال قبل 7 مئی کو پاکستان کے پہلے عام انتخابات کے ذریعے منتخب ہونے والے وزیر اعظم اور 1973 کے آئین کے خالق ذوالفقار علی بھٹو نے موت کی کال کوٹھری سے اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان کو جو سازش اور دھاندلی کر کے اس عہدے تک پہنچا تھا درج ذیل خط لکھا تھا۔ عدالتی قتل کا شکار ہونے والے پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم کا یہ تاریخی خط، آج کی صورت حال پر

Read more

ایس سی او: کیا انڈیا کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور بلاول زرداری کے درمیان الگ کوئی میٹنگ ہو گی؟

جنوبی گوا کے ساحل پر واقع لکژری ہوٹل تاج اگزاٹکا میں پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کے وزراء خارجہ پہنچ گئے ہیں۔

Read more

سید قربان رضا شاہ بھی رخصت ہوئے

ساٹھ ستر کی دہائیاں پاکستان کی ترقی پسند تحریک کے از سر نو ترویج کا دور ہے۔ جب بنگلہ دیش (سابقہ مشرقی پاکستان) میں چٹا گانگ اور رنگ پور کے اضلاع میں کسان تحریک عروج پر تھی اور ڈھاکہ شہر کی طالب علموں کی جمہوری تحریک نے ایوبی آمریت کو چیلنج کر رکھا تھا مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ اور نیشنل عوامی پارٹی کا بھاشانی گروپ ابھر کر نمایاں حیثیت اختیار کر گیا تھا۔ 68۔ 69 میں جالو جالو آگن

Read more

انڈیا میں ایس سی او اجلاس: بلاول بھٹو کے دورے میں باہمی تعلقات پر پیشرفت کی توقع کیوں نہیں؟

ایک حقیقت یہ ہے کہ موجودہ صورت حال میں دونوں ممالک کشیدگی کم رکھنے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ لیکن اگر دونوں فریق کشیدگی کم کرنا چاہتے ہیں تو انڈیا میں ہونے والی کانفرنس دیرپا مفاہمت کو آگے بڑھانے کا موقع کیوں نہیں؟

Read more

بلاول بھٹو، جنھیں ان کی والدہ بے نظیر نے بتایا کہ ’ہر انڈین میں تھوڑا سا پاکستان ہے‘

پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ناقدین انھیں ناتجربہ کار سمجھتے ہیں مگر تجزیہ کاروں کے مطابق انڈیا میں ایس سی او اجلاس کے دوران ’تمام نظریں بلاول پر ہی ہوں گی‘ اور یہ دورۂ مستقبل قریب میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی سمت طے کرے گا۔

Read more

اگلا وزیراعظم کون ہو گا، عمران خان یا بلاول بھٹو؟

مذاکرات کا تیسرا دور کسی بڑے بریک تھرو کے بغیر ختم ہو گیا۔ اگرچہ حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کے درمیان قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کروانے پر اتفاق ہو گیا تھا مگر یہ طے نہیں کیا جا سکا تھا کہ یہ انتخابات کون سی تاریخ کو ہوں گے ؟ پی ٹی آئی کی طرف سے شاہ محمود قریشی اور حکومت کی طرف سے اسحاق ڈار دونوں نے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ

Read more

بھٹو خاندان: نوآبادیاتی راج سے زلفی کی پھانسی تک

ذوالفقار علی بھٹو، تاریخ پاکستان کی ایسی سیاسی شخصیت ہیں جن کے اثرات عہد رفتہ میں بھی وطن کو درپیش ہیں، بھٹو کی الم ناک موت، ان کی سیاسی طاقت اور حریف کی کمزوری کے گرد گھومتی ہے۔ بھٹو کا سیاسی انجام تلخ تھا تاہم بھٹو کے سیاسی تصورات و اقدامات نے پاکستان کی سیاست پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ چار اپریل کو ان کی پھانسی کو عظیم قربانی قرار دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی

Read more

( 1 ) طارق عزیز، ایک کثیرالجہت شخصیت

طارق عزیز ( 28 اپریل: 1936 ء|وفات: 17 جون 2020 ء) ممتاز اداکار، صدا کار، ادیب، شاعر، کالم نویس اور نیوز کاسٹر طارق عزیز پی ٹی وی کے پروگرام نیلام گھر کے حوالے سے سب سے زیادہ جانے جاتے ہیں۔ جبکہ بلا شبہ بطور شاعر بھی ان کو ممتاز مقام حاصل ہے طارق عزیز عمر کے لحاظ سے سید فخرالدین بلے سے محض چھ برس اور بائیس دن چھوٹے تھے لیکن اس کے باوجود ان کو ہمیشہ فخرالدین بلے کا بے حد احترام کرتے دیکھا گیا ہے۔ طارق عزیز 28 اپریل 1936 ء کو جالندھر میں پیدا ہوئے۔

Read more

انڈیا میں ایس سی او اجلاس میں بلاول زرداری کی شرکت: ’الیکشن کی فضا میں بی جے پی کسی نرمی کا اشارہ نہیں دے گی‘

تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ تمام تر منفی پہلوؤں کے باوجود بلاول بھٹو کا انڈیا کا دورہ علاقائی تعاون کے تناظر میں کافی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ 12 سال بعد کسی پاکستانی وزیر خارجہ کا انڈیا کا دورہ ہو گا جو ایسے وقت میں ہونے جا رہا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات متعدد متنازع امور کے باعث سرد مہری کا شکار ہیں۔

Read more

پیپلز پارٹی اور جمہوریت کی میزان

صحافت سیاسی منصب نہیں اور نہ ریاستی ملازمت ہے۔ صحافت تو عمومی معنوں میں کسی کاروباری ادارے کی ملازمت بھی نہیں۔ اس لئے کہ اپنے آجر ادارے کے قانونی اور جائز مفادات کا محافظ ہونے کے باوجود صحافی کی بنیادی وابستگی درست خبر کی ترسیل ہے۔ یہی اصول ادارتی صفحے یا برقیاتی ذرائع ابلاغ میں تجزیے پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ البتہ خبر رائے کی بجائے واقعاتی حقیقت کا غیر جانب دارانہ بیان ہوتی ہے۔ صحافتی ادارے کی طے شدہ

Read more

ججوں کے احتساب پر اتفاق رائے کی ضرورت

چیف جسٹس کے سوموٹو اختیار کو محدود کرنے کے بارے میں پارلیمنٹ کے منظور کردہ قانون پر سماعت کرتے ہوئے، آج چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے عدلیہ کی آزادی کو بنیادی آئینی ضرورت قرار دیا۔ سپریم کورٹ کا 8 رکنی بنچ اس قانون پر عمل درآمد پہلے ہی معطل کرچکا ہے تاہم چیف جسٹس نے دعویٰ کیا کہ یہ عارضی حکم ہے۔ دوران سماعت انہوں نے پاکستان بار کونسل کی طرف سے فل کورٹ بنچ بنانے اور جسٹس مظاہر

Read more

کلاس سٹینڈ ہینڈز اپ

ایک سو لڑکوں کی ایک کلاس بغیر استاد کے فارغ بیٹھی ہوئی ہے اور بیکار بیٹھے بیٹھے ہم جماعت آپس میں گپیں لگا رہے ہیں، کچھ اونچی آواز میں اور کچھ دھیمے سروں میں۔ لیکن جب ایک سو لوگ آپس میں باتیں کریں تو چاہے وہ بات چیت نیچی آواز میں ہی کیوں نہ ہو اسے کمرے کی چار دیواری میں مقید رکھنا نا ممکن۔ ایسے میں ایک صاحب کمرے میں داخل ہوتے ہیں اور با آواز بلند حکم جاری

Read more

آئین کی ایپلیکیشن

وزارت اطلاعات و نشریات اور پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن نے نادرا کے تعاون سے آئین پاکستان کی ایک ایپ تیار کی ہے۔ یوں یہ دستاویز پاکستان کے ہر شہری کے سیل فون کا حصہ بن گئی ہے۔ یہ ایپ کتنی اہمیت رکھتی ہے اور ہماری قومی زندگی کے لیے کتنی اہم ہے؟ یہ سمجھنے کے لیے چند مزید سوالات پر غور ضروری ہے۔ پاکستان کا بنیادی المیہ کیا ہے؟ جمہور کشی، مارشل لا، انصاف کے ایوانوں میں جسٹس منیر اور

Read more

یوم مزدور

دنیا بھر میں اس دن کو بڑے اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ عالمی لیڈرز بھی یکم مئی کی جدوجہد کا ذکر کر رہے ہوتے ہیں۔ یہ دن عام طور پر دنیا میں مزدوروں کی کامیابی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس کو ”یوم مزدور“ کہتے ہیں۔ جہاں تک ترقی یافتہ ممالک کی بات ہے وہاں یقیناً مزدوروں کے لیے بنیادی سہولیات ہیں۔ صحت اور تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ مزدوروں کو جو بنیادی

Read more

نواز شریف کے نام الطاف حسین کا کھلا خط

یکم مئی 2023 بروز پیر محترم میاں محمد نواز شریف صاحب سلام و آداب آج آپ جس مشکل دور میں رہ کر ذہنی اذیت کا شکار ہیں اس کا مجھے بخوبی اندازہ ہے۔ ماضی کا ذرا سفر کریں۔ آپ کو کراچی COP کا ایشیا کی تاریخ کا وہ سب سے بڑا جلسہ تو شاید یاد ہو گا جب 26 جنوری 1990 کو شاہراہ قائدین پر منعقد ہوا تھا اور جس میں ماسوائے پیپلز پارٹی کے، ملک کی تمام ہی سیاسی

Read more

قائد تحریک انصاف اب کوئی ”وکھرا“ نسخہ سوچیں

پیر کی صبح یہ کالم لکھنے سے قبل خبر یہ ملی ہے کہ مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے ہم صحافیوں کے علاوہ دیگر ملازمین کو میسر ہوئے چھٹی کے دن عمران خان صاحب لاہور میں ایک ریلی کی قیادت کریں گے۔ لبرٹی مارکیٹ سے شروع ہوکر یہ ریلی ناصر باغ پر ختم ہوگی۔ناصر باغ کے ذکر سے یاد آیا کہ میرے بچپن میں اسے گول باغ کہا جاتا تھا۔ لاہور کے تاریخی موچی دروازے کے باہر موجود باغ

Read more

’کھیر چٹائی، سر سے کپاس چننا اور دلہن کے پاؤں دھونا۔۔۔‘ پاکستانی شادیوں کی انوکھی رسمیں

جب گزشتہ دنوں فاطمہ بھٹو کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوئیں تو جہاں ان کی سادگی سے کی جانے والی شادی زیر بحث رہی وہیں ان کی وہ تصویر بھی دلچسپی کا مرکز رہی جس میں ایک رسم ’لانوا‘ کے دوران فاطمہ اور ان کے شوہر عروسی جوڑے میں ملبوس ہیں اور ان کے سر کو باہم ٹکرایا جا رہا ہے۔

Read more

شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں پاکستانی وزیرخارجہ کی شرکت پہ بھارتی پریشانی

شنگھائی تعاون تنظیم کا وزرائے خارجہ اجلاس 4 اور 5 مئی کو بھارت کے شہر گووا میں منعقد ہو گا۔ بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے مختلف شعبوں کے اجلاس مختلف شعبوں میں منعقد ہو رہے ہیں اور ان میں سے کئی میں پاکستان نے شرکت نہیں کی۔ بھارت کو توقع تھی کہ پاکستان وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا لیکن جب پاکستان نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کا اعلان کیا تو بھارت اور اس

Read more

دستور پاکستان : بنیادی انسانی حقوق کی شرح اور جرح

وفاق اور عدالت عظمیٰ کی حالیہ باہمی کشمکش کا دھارا نہ جانے کیا رخ اختیار کرے مگر دستور پاکستان کا ایک پہلو ایسا بھی ہے جسے اپنی اہمیت کے باوجود قومی سطح پر بہت کم زیر بحث لایا جاتا ہے اور وہ پہلو ہے دستور پاکستان میں انسانی حقوق کے مندرجات، ان کی اہمیت اور اطلاق۔ تاہم اس موضوع پر بات کرنے سے پہلے اجمالا ”دستوری نظریے اور اغراض و مقاصد کا ذکر کرنا اشد ضروری ہے۔ عمومی طور پر

Read more

سراج الحق کا 17 واں حملہ!

ستم تو یہ ہے کہ ”جانم“ سخن شناس نہیں سو کہیں تو کس سے کہیں؟ جناب سراج الحق کو اس وقت بھی دیکھا جب وہ اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ تھے، اور آج بھی دیکھ رہے ہیں جب وہ امیر جماعت اسلامی ہیں۔ تب ہم ”رفیق“ تھے، بدقسمتی سے اب رفیق نہ شفیق۔ سادگی میں اس وقت بھی کمال تھے اور آج بھی باکمال، اس وقت جمعیت کے جمال سے مالا مال تھے اور آج جماعت کے جمال سے۔

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل: انسانوں کا مشیر، انسانیت کا سفیر

ایک ماہر نفسیات اور انسان دوست شخص کی کہانی جس نے اپنی زندگی انسانوں کی نفسیاتی و سماجی بھلائی کے لئے وقف کردی۔ اندازہ ہی نہیں ہوا کب ڈاکٹر خالد سہیل سے رابطہ ہوا، تعلق بنا اور ایک رشتہ قائم ہو گیا۔ ان سے ایک ایسا ادبی، علمی اور تخلیقی رشتہ مضبوط ہوا کہ یہ یقین مزید پختہ ہو گیا کہ زندگی میں خون کے رشتے نہیں بلکہ خلوص پر مبنی رشتے زیادہ مضبوط ہوتے ہیں۔ جس میں رنگ، نسل،

Read more

معاہدہ کراچی، اقوام متحدہ کی قراردادیں اور گلگت بلتستان کا نوحہ

معاہدہ کراچی ایک اہم قانونی دستاویز ہے جس کے تحت گلگت بلتستان کا ریاست جموں کشمیر کی ایک اکائی کے طور پر انتظامی کنٹرول حکومت پاکستان نے حکومت آزاد کشمیر سے 28 اپریل 1949 میں حاصل کی جس میں خطے کے کسی سٹیک ہولڈر کو اعتماد میں نہیں لیا گیا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ خطے کے عوام آج بھی اس معاہدے کو یک طرفہ قرار دے کر لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں۔ اگرچہ معاہدہ کراچی سے پہلے سلامتی کونسل

Read more

سنہ 1973 کا آئین ایک جج نے دھوتی باندھ کر لکھا تھا

سنہ 1973 ء کے آئین کو بنے رواں ماہ پچاس برس ہو گئے ہیں۔ 10 اپریل کو قومی اسمبلی میں 1973 ء کے آئین کی گولڈن جوبلی بڑی دھوم دھام سے منائی گئی۔ 1973 ء کی اسمبلی کے زیادہ تر اراکین اب اس دینا میں نہیں ہیں۔ تاہم اس اسمبلی کے حیات ممبران میں سے ایک رکن سید قائم علی شاہ کو اسمبلی ہال میں بیٹھے دیکھ کر اچھا لگا۔ یہ بات تو سب جانتے ہیں کہ ظاہری، قانونی اور

Read more

عمران خان اور مریم نواز سمیت پاکستانی ٹوئٹر صارفین کے فالوورز کتنے کم ہوئے، اس کی وجہ کیا ہے؟

پاکستانی سوشل میڈیا پر یہ زیر بحث ہے کہ جمعے کی شام سے بہت سے ٹوئٹر صارفین کے فالوورز کی تعداد میں اچانک کمی آئی ہے۔ عمران خان اور مریم نواز جیسے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے افراد بھی اس رجحان سے بچ نہیں سکے ہیں۔

Read more

عمران خان کا بلٹ پروف سر اور ہمارا شوق شہادت: محمد حنیف کا کالم

پہلی دفعہ میں نے خان صاحب کی اس کالے کنٹوپ کے ساتھ تصویر دیکھی تو مجھے تھوڑا مضحکہ خیز لگا، پھر حیرت بھی ہوئی کہ سات لاکھ فوج والی ایٹمی وقت والی ریاست اپنے سب سے مقبول سیاست دان کو شرطیہ سکیورٹی فراہم نہیں کر سکتی اور اسے کالے کنٹوپ والی جگاڑ لگانی پڑی ہے۔

Read more

’پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے اور ارکان اس بات پر کوئی رعایت دینے کو تیار نہیں‘

’کیا پاکستان کے سیاسی و معاشی حالات کبھی ایسے بھی ہوں گے کہ معاملات پر گہری تشویش نہ ہو اور ملک نازک حالات سے باہر نکل سکے‘ ؟ یہ سوال واشنگٹن پوسٹ کی خاتون صحافی پامیلا کانسٹیبل نے مجھ سے 1997 ء میں پہلی ملاقات میں پوچھا تھا۔ میں نے اس کو جواب دیا کہ جس دن تمہارا ملک ہمیں ہماری راہ پر چلنے دے گا یہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ پامیلا کانسٹیبل نے مسکرا کر مجھے کہا

Read more

ممکنہ توہین عدالت کیس اور میری موجاں ای موجاں

مجھ گوشہ نشین کو روایتی اور سوشل میڈیا پر چھائے ”ذہن ساز“ کئی دنوں سے بتائے چلے جارہے ہیں کہ 27 اپریل 2023 ہماری تاریخ کا ایک ”فیصلہ کن“ دن ہو گا۔ اس روز اعلیٰ ترین عدالت کے کمرہ نمبرایک کا دروازہ کھلے گا۔ گھنٹی بجے گی اور بعدازاں وزیر اعظم شہباز شریف ”توہین عدالت“ کے مرتکب ٹھہراکر گھر بھیج دیے جائیں گے۔ ہونا تو یوں یہ چاہیے تھا کہ 27 اپریل کی صبح اٹھنے کے بعد میں ”تاریخ  ساز“

Read more

بحران سے نکلنے کے لئے ضد چھوڑنا پڑے گی

وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کیا ہے۔ اس حوالے سے پانچ رکنی حکومتی وفد نے تحریک انصاف کے تین رکنی وفد سے ملاقات کی ہے۔ دو گھنٹے کی ملاقات میں فریقین نے اپنی اپنی پارٹی کی قیادت کا موقف پیش کیا۔ اب کسی حتمی نتیجہ پر پہنچنے کے لئے کل دوبارہ مذاکرات ہوں گے۔ اس دوران سپریم کورٹ کے سہ رکنی بنچ نے پنجاب

Read more

جہاں آباد کا شاعر اور بنگال کی دیپتی

تاریخ، سیاست اور ادب کے تعلق کی کہانی اتنی ہی پرانی ہے جتنی انسان اور طاقت کے ساتھ اس کی جڑت کی داستان۔ مذاہب کی تاریخ دیکھ لیں، قانون اور اصولوں کے بننے کی وجوہات ڈھونڈ لیں یا ایوانوں کی راہداریوں میں پہنچنے والوں کی داستان سن لیں، سب کہانیاں طاقت کے حصول اور اس کو برقرار رکھنے کی کوششوں میں لپٹی نظر آئیں گی۔ انسان نے سب سے زیادہ نقصان بھی اپنی ہی نسل کو پہنچایا ہے اور اسی

Read more

معیشت کا بحران

پاکستان کے دگرگوں معاشی حالات اور پل پل بدلتے منظر نامے کی وجہ سے حکومت شدید تذبذب کا شکار ہے کہ آخر ہو گا کیا کیونکہ آئی ایم ایف یکے بعد دیگر اپنے مطالبات تبدیل اور شرائط سخت کرتا دکھائی دیتا ہے۔ آئی ایم ایف ابتداء سے ہی اس بات پر مصر تھا کہ آپ اپنے بجٹ کا خلا پورا کر کے بتائیں اور جب وزیرخزانہ اسحاق ڈار ان کی ٹیم نے تمام اعداد و شمار کا جائزہ لیا تو

Read more

ہوا سب کے چراغ بجھاتی ہے

عید کی صبح اٹھتے ہی اگر اپنے مشفق ومہربان انور بیگ کے انتقال کی خبر نہ ملی ہوتی تب بھی میں اس آڈیولیکس سے ہرگز لطف اندوز نہ ہوپاتا جس کا عید کی تعطیلات کے دوران سوشل میڈیا پر بہت چرچا رہا ہے۔ لوگوں کی نجی گفتگو ریکارڈ کرنا ہر صورت ایک قابل نفرت فعل ہے۔ صدیوں سے مگر ”سلطان“ ہمیشہ یہ جاننے کو بے چین رہے ہیں کہ ان کے ممکنہ حریف خفیہ ملاقاتوں کے ذریعے کیا منصوبے بنارہے

Read more

سوڈان میں پھنسے پاکستانی: ’جب ہماری فیکڑی میں گولیاں گرنا شروع ہوئیں تو فیصلہ کیا کہ اب یہاں رُکنا مناسب نہیں‘

سوڈان کے مختلف شہروں میں روزگار کے سلسلے میں مقیم پاکستانی بڑھتی خانہ جنگی کے باعث اب یہ ملک چھوڑ کر پاکستان واپس آنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ درجنوں پاکستانیوں پر مشتمل دو قافلے پورٹ سوڈان پہنچ چکے ہیں جہاں سے انھیں بحری جہاز کے ذریعے سعودی عرب تک پہنچایا جائے گا۔ اس رپورٹ میں پڑھیے کہ یہ پاکستانی اب کن حالات میں ہیں اور سوڈان میں ان پر کیا بیتی؟

Read more

کیا زرداری اور نواز فیل ہو گئے؟

کچھ عہدوں کی اندھی طاقت اور ان کے پیادوں کی بے لگام قوت نے ہمیں ہی نہیں، ہماری ”جدید“ پود کو بھی غیر حقیقی کر دیا ہے! مجبور اقوام کو اکثر سبز باغ دکھا اور انتخابات کا علم اٹھا کر استحصال کی نذر کر دیا جاتا ہے، حقیقت سے روگردانی کا تعلق صرف جادو ٹونا ہی سے نہیں، سائنس کا وہ طالب علم جس کی کہانی انفارمیشن سے مفروضہ، چھان پھٹک کے بعد قیاس (ڈیڈکشن) کا سرا پکڑتی ہے، پھر،

Read more

موجودہ سیاسی منظر نامہ اور انور بیگ کی رحلت

سیاسی منظر نامے پر منیر نیازی کی بتائی جو ”حرکت تیز تر ہے….“درحقیقت ہماری خود غرض اشرافیہ کے مابین اقتدار واختیار پر کامل کنٹرول کی وحشت ہے۔دو وقت کی روٹی کمانے کو پریشان ہوئے کروڑوں پاکستانیوں کے علاوہ ہم محدود آمدنی والے لاکھوں گھرانوں کے لئے بھی سفید پوشی کا بھرم رکھنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جارہا ہے۔آپا دھاپی کے اس موسم میں سیاسی رپورٹر سے کالم نویس ہوئے مجھ ایسے بے ہنر لوگ اکتا چکے ہیں۔ اسی باعث

Read more

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال

اگر بفرض محال پنجاب اور کے پی کے میں اگلے ماہ الیکشن ہو بھی گئے تو کسی بھی جماعت کو مکمل اکثریت ملنے کا امکان نہیں۔ پی ٹی آئی زیادہ نشستیں لے سکتی ہے لیکن کیا وہ حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہوگی جبکہ سندھ اور بلوچستان اس مجوزہ الیکشن کا حصہ ہی نہیں ہوں گے ۔ اس سچویشن میں پھر وہی ہارس ٹریڈنگ۔ سیاسی جماعتوں کے جوڑ توڑ اور ڈرٹی گیم کھیلا جائے گا جو کسی کے مفاد میں

Read more

حامد میر کا "بروقت” انٹرویو

ممتاز صحافی اور اینکر حامد میر نے نسیم زہرہ کے ساتھ ایک گفتگو نما انٹرویو میں باجوہ صاحب کے بارے میں کچھ انکشافات فرمائے ہیں، گو کہ محترم باجوہ صاحب آج کل ہندوستانی فلمی ڈائلاگ کے مصداق ”مندر کے گھنٹے“ کی طرح بنا دیے گئے ہیں، کہ ہر آنے جانے والا بجا جاتا ہے . اسی سلسلے میں عمران خان صاحب نے اپنے تازہ ترین انٹرویو میں اپنی طرف سے پنجاب اور صوبہ خیبر پختون خواہ کی اسمبلیوں کو توڑنے

Read more

بڑے اخبار جلدی ختم نہیں ہوں گے، مغرب میں بھی یہ نوبت نہیں آئی: اسلم ملک

سرخیاں : سوچنے سمجھنے والا کوئی شخص غیر جانب دار ہو ہی نہیں سکتا سینسر شپ کے حوالے سے ضیا الحق کا دور بدترین تھا عمران دور میں سینسر شپ محض سوشل میڈیا پروپیگنڈا تھا، سب سے زیادہ تو اسی حکومت کے خلاف چھپتا رہا وبا کے بعد لاہور دوسرے شہروں جیسا ہی لگنے لگا ہے سینئر صحافی، قلم کار اور معروف علم دوست شخصیت، اسلم ملک سے ایک مکالمہ انٹرویو نگار: اقبال خورشید صحافتی سفر پانچ عشروں پر محیط،

Read more

ستار طاہر : ایک گمنام محقق اور ادیب

پاکستان میں ایک زمانے سے دانشوروں کی لوٹ سیل لگی ہوئی ہے۔ ہر کوئی دانشور ہونے یا بننے کا دعویٰ کر تا ہے۔ دانشور نہیں تو شاعر تو کہیں نہیں گیا۔ دو چار غزلیں کہیں یا پھر دو چار نظمیں لکھیں اور کچھ ادھر ادھر سے چرا لیا۔ چٹ پٹ سے پیسے پلے سے لگاٰئیں۔ اس کو چھاپے چڑھائیں۔ لو جی ایک شاعر تیار ہے۔ یہ ہی حال کچھ دانشوری کا ہے۔ کچھ لکھ لو چھپ ہی جاتا ہے۔ اگر

Read more

سوڈان میں جاری جھڑپوں میں روز بروز شدت: پاکستانی شہریوں سمیت غیر ملکیوں کا انخلا جاری

متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو سوڈان سے نکالنے کے لیے آپریشنز کیے ہیں۔ سعودی عرب نے بحری جہاز کے ذریعے 150 افراد کا سوڈان سے انخلا ممکن بنایا۔ اس ریسکیو آپریشن میں متعدد پاکستانیوں کو بھی ریسکیو کیا گیا تاہم ان کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

Read more

مولانا فضل الرحمن کا سوال کہ یہ عدالت ہے یا پنچایت ہے

وطن عزیز کی معیشت کی طرح سیاست بھی شدید دباؤ اور مشکلات کا شکار ہے۔ سیاسی بحران ہے کہ آئے روز بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ کوئی صورت نظر نہیں آ رہی کہ بحران کا خاتمہ کیسے ہو گا۔ عدالتی فیصلہ ہے کہ پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن ہوں گے اور الیکشن کمیشن کی یہ صورتحال ہے کہ نا تو اس کو کوئی فنڈز مل رہے ہیں اور نا ہی کوئی ادارہ الیکشن کے لیے سکیورٹی فراہم کرنے کو

Read more

پاکستانی سیاست، دودھ پر بلیوں کی لڑائی

موجودہ لڑائی سے میرا اور آپ کا کوئی لینا دینا نہیں۔یہ دراصل دودھ کی پرات پر بلیوں کی لڑائی ہے ۔ایک موٹی بلی بس اتنا چاہتی ہے کہ دوسرا موٹا بلا سارا دودھ نہ پی جائے۔ ساتھ ہی ساتھ خوخیاہٹ و پنجہ بازی اس قدر نہ بڑھ جائے کہ گرم گرم پرات ہی منہ پر الٹ جائے۔

Read more

’منی بیک گارنٹی‘ میں بینک مینیجر کا کردار ادا کرنے والے وسیم اکرم کیا ’فلموں کا سلطان‘ ثابت ہو پائیں گے؟

پاکستان میں ایک عرصہ بعد عید الفطر پر آٹھ فلموں کی نمائش کی جا رہی ہیں۔ان فلموں میں سے چھ قومی اور دو بین الاقوامی فلمیں شامل ہیں۔

Read more

آئینی مدت کے خاتمے کے بعد پنجاب، خیبرپختونخوا میں نگراں حکومتوں کا مستقبل کیا ہو گا؟

پاکستان کے آئین میں اس بات کا ذکر نہیں کیا گیا کہ اگر کوئی نگراں حکومت مقررہ مدت میں انتحابات کا انعقاد کروانے میں ناکام رہے تو ایسی نگران حکومت حکومت کی میعاد میں اضافے کا کیا قانونی جواز ہو گا جبکہ کوئی ایسی عدالتی نظیر بھی نہیں جس میں اس حوالے سے کوئی ڈائریکشن موجود ہو۔ تو ایسے میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کی نگراں حکومتوں کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟

Read more

آزادی کب ملے گی؟

علامہ محمد اقبال نے اہل ہند کے مسلمانوں کی قومی بیداری کے لئے امید اور ترقی پسندی پر مبنی جس سوچ اور فکر کو تجویز کیا تھا اور جس کے نتائج 14 اگست 1947 کو قیام پاکستان کی شکل میں ظاہر ہوئے تھے وہ انہوں نے اس شعر میں نمایاں کیے تھے کہ: تھا جو ناخوب بتدریج وہی خوب ہوا، کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر پاکستان کا معرض وجود میں آنا آزادی کی پہلی منزل تھی

Read more

عمران خان اور مریم نواز سے بلاول بھٹو تک سب کے ٹوئٹر بلیو ٹِک ختم: ’ایلون مسک آپ کے بغیر دنیا کتنی حسین تھی‘

سوشل میڈیا کمپنی نے جمعرات کو ہزاروں اکاؤنٹس سے لیگیسی ویریفائیڈ بلیو ٹک ہٹانا شروع کر دیا ہے۔
یہ اقدام کمپنی کے نئے مالک ایلون مسک کے اس اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایلون کمپنی کو منافع بخش بنانا چاہتے ہیں۔

Read more

پاکستان کے سنگین ترین معاشرتی جرائم رائٹ ونگ ہی نے کر رکھے ہیں: رعایت اللہ فاروقی

سرخیاں : اردو کالم تقریباً موت کے دروازے پر ہے سوشل میڈیا کا اسلوب مادر پدر آزاد ہے، جس کی وجہ سے یہ مستند نہیں بن سکتا نام ور صحافی اور کالم نگار، رعایت اللہ فاروقی سے خصوصی مکالمہ انٹرویو نگار: اقبال خورشید طویل صحافتی سفر نے تجربات سے لیس کیا، نظریات اظہار کی قوت بنے، اور مطالعے نے اسلوب کو جلا بخشی۔ رعایت اللہ فاروقی کا شمار اس عہد کے نمایاں کالم نگاروں میں ہوتا ہے۔ اخباری کالمز کا

Read more

سرمایہ دار اور غریب، سب سڑکوں پر موت بانٹ رہے ہیں

ہماری موجودہ دنیا طبقات میں بٹی ہوئی ہے۔ طبقاتی نظام انسانی تہذیب کی انتہائی ناگوار حقیقت ہے۔ اس نظام میں غالب لوگ نہ صرف ذرائع پیداوار پر قابض ہوتے ہیں بلکہ معاشرے کے تمام ادارے مثلاً فوج، پولیس، عدالتیں اور انتظامیہ سب ان کے طابع ہوتے ہیں۔ قانون وہ خود بناتے ہیں اور جوڑ توڑ کر کے فائدہ اٹھانے کے طریقے بھی ایجاد کر لیتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ارتقا کے ابتدائی مراحل میں انسانی معاشرہ اشتراکی نوعیت کا

Read more

آئین کے وفادار یا قانون و جمہوریت کے دشمن

ملک کے دو اعلیٰ ترین عہدوں پر دو ایسے افراد متمکن ہیں جن کے قول و فعل میں تضاد نے سیاسی و آئینی بحران کو نئی شکل دی ہے۔ ملک کا وزیر اعظم آئینی جمہوریت کا دعویدار ہے لیکن سیاسی و مالی معاملات میں آرمی چیف کے کردار کو فخر سے بیان کرنا اپنے عہدے کے کسر شان نہیں سمجھتا۔ دوسری طرف سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال آج کل آئین کی بالادستی کے داعی بنے ہوئے ہیں

Read more

کیا اس طرز پر پاکستان کا نظام چل سکتا ہے؟

آئین کو پچاس سال ہو گئے۔ ایک بار پھر ہماری سیاست کی کشتی ڈول رہی ہے۔ ہر ادارہ ایک دوسرے سے دست و گریبان۔ مزید یہ کہ ہر ادارہ اندرونی اختلافات کا شکار۔ سیاسی گروہ ایک دوسرے کے خلاف صف آرا۔ باہمی دشنام طرازی عروج پر۔ آخری خبریں آنے تک تمام گروہ سپریم کورٹ میں پیش ہو کر یہ گتھی سلجھانے کی کوشش کرتے رہے۔ اور اس کے بعد کئی لیڈر سپریم کورٹ کے خلاف پریس کانفرنسیں کر رہے ہیں۔

Read more

سردار تنویر الیاس کیوں ناکام ہوئے؟

آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت کی پاداشت میں ہائی کورٹ نے گزشتہ ہفتے نا اہل کر دیا۔ خطے کی تاریخ میں یہ ایک غیرمعمولی عدالتی فیصلہ ہے۔ تنویر الیاس نے حالیہ دنوں میں متعدد مرتبہ عدلیہ بارے تضحیک آمیز تبصرے کیے تھے۔ الزام لگایا کہ عدلیہ حکومت کے روزمرہ کے معاملات میں روڑے اٹکاتی ہے۔ اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ چند ہفتوں میں عدالتوں کو ”ٹھیک“ کریں گے بلکہ وہ ججوں

Read more

آئین : گنجائش، آزمائش اور فرمائش!

نہیں معلوم اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا تاہم یہ صاف دکھائی دے رہا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ عمران خان کو بہت اہمیت دے رہے ہیں۔ اس کی وضاحت کچھ یوں ہے، بار ہا فاضل جج کہہ چکے کہ آئین نوے دن میں الیکشن کی بات کرتا ہے، الیکشن کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ لیکن کل فرما رہے تھے اگر تما پارٹیاں متفق ہوں تو عدالت کوئی راستہ نکال سکتی ہے۔ مطلب یہ ہوا راستے نکلتے ہیں، راستے نکالے

Read more

’یہ ڈبیٹنگ کلب نہیں عدالت ہے‘: سپریم کورٹ میں آج ہونے والی سماعت کا احوال

سیاسی جماعتوں کی نمائندگی کرنے والوں نے روسٹم پر آکر دو منٹ سے زیادہ بات نہیں کی اور اس موقف کو دھرایا کہ سیاسی تلخیوں کو کم کرنے کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان مزاکرات ضروری ہیں اور حکومت میں شامل جماعتوں نے اس معاملے میں دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماوں سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔

Read more

کیا پورے پاکستان میں ایک ہی دن عید منانا ضروری ہے؟

  عید کی آمد آمد ہے۔ پاکستانی مسلمان ایک طرف خوشی سے سرشار ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے عبادت کے جذبے کے ساتھ رمضان گزارنے کہ موقع عطا فرمایا۔ اور انعام کے طور پر عید کی آمد کی نوید ہے۔ لیکن دوسری طرف ایک خدشہ بھی لگا ہے کہ کیا اس بار بھی عید پر وہی تماشا ہو گا جو پچھلے کئی برسوں سے جاری ہے؟ کیا اس سال بھی وطن عزیز میں لوگ اس خوشی کے موقع پر منقسم

Read more

ورلڈ بینک ٹربیونل کی پاکستانی نژاد جج جنھیں بینظیر نے کہا تھا ’مہناز پاکستان کے لیے بہت کچھ کریں گی‘

’لندن میں قانون کے طلبا کو ٹیوشن پڑھاتی تھی، زندگی میں میں نے بہت محنت کی ہے اور 18 سال کی عمر کے بعد کبھی والدین سے پیسے نہیں لیے۔‘

Read more

ہمارا پاکستان: ایک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو

ستر کی دہائی میں عوامی تحریک کے دوران ”طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں“ ، کا نعرہ ایوب کابینہ سے فراغت کے بعد مرحوم بھٹو نے لگایا۔ اس زمانے میں بھی قوم کی قسمت کا فیصلہ چند مخصوص قوتوں کے ہاتھ میں تھا۔ یہی احساس محرومی ایوب خان کے خلاف عوامی تحریک کا موجب بنا۔ بھٹو دور میں ”عوام طاقت کا سر چشمہ“ نہ بن سکے اور پھر یہ نعرہ بھولی بسری داستان بن گیا۔ اب کئی عشروں بعد ”ہمارا پاکستان“

Read more

تاریخ: 18 اپریل 1993 سے 18 جولائی 1993 تک

8 جنوری 1993 ء میں جب چیف آف آرمی سٹاف جنرل آصف نواز جنجوعہ کا دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال ہوا تو اس وقت سنیارٹی لسٹ میں بالترتیب لیفٹیننٹ جنرل رحم دل بھٹی، لیفٹیننٹ جنرل محمد اشرف، لیفٹیننٹ جنرل فرخ خان اور لیفٹیننٹ جنرل عارف بنگش شامل تھے، تاہم وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے چاروں جرنیلوں کو سپر سیڈ کرتے ہوئے پانچویں جنرل عبدالوحید کاکڑ کو پاکستان کی بری فوج کا سپہ سالار مقرر کر دیا۔

Read more

کیا بیرسٹر اعتزاز احسن تاریخ کی درست سمت پہ کھڑے ہوئے ہیں؟

ہماری سرزمین ”پروجیکٹ“ کی آماجگاہ ہے، عقل کل ہونے کے واہمے یا زعم کا شکار وارثان نظام تجرباتی طور پر کوئی نہ کوئی پروجیکٹ لانچ کرتے ہی رہتے ہیں تاکہ ”اسٹیٹس کو“ کی ناؤ پوری طرح سے ڈوبنے نہ پائے اور استحصال کے اس چکر کو جتنا دراز کیا جاسکتا ہے کیا جائے۔ بھلے جتنے مرضی پروجیکٹ لگانے پڑیں کیا فرق پڑتا ہے؟ ملک و قوم کی خیر ہے جب تک اس قسم کی جذباتی کہانیاں چلتی رہیں گی جذباتی

Read more

اب اس قدر بھی نا چاہو کہ دم نکل جائے

ہماری سیاسی اشرفیہ کو یک دم خیال آیا کہ اس ملک میں رائج آئین کو پچاس سال ہونے کو ہیں۔ نامکمل قومی اسمبلی نے فیصلہ کیا کہ ان محفوظ پچاس سالوں کے بارے میں عوام کو مطلع کیا جائے۔ ”ان کو آئین کا تحفظ حاصل ہے“ ۔ یہ آئین متحدہ پاکستان کے بٹوارے کے بعد بہت ہی مشقت سے بنایا گیا تھا۔ ملک پاکستان توڑنے کی سازش میں تین نام بہت ہی نمایاں ہیں۔ بنگلہ بندھو شیخ مجیب الرحمن مغربی

Read more

عوام کا محافظ آئین

صبح سویرے جیسے ہی اخبارات پر نظر ڈالی تو پہلے ہی صفحے پر آئین پاکستان کی سلور جوبلی تقریبات کے حوالے سے اشتہارات نظر آئے۔ اشتہارات میں ماضی کے اخبارات کے تراشوں کو جوڑ کر یہ بتایا گیا ہے کہ پاکستان کا آئین منظور کر لیا گیا ہے اور یہ آئین قانون کے سامنے برابری، فرد کا تحفظ، تعلیم کا حق، رائے کی آزادی، نقل و حرکت کی آزادی، یونین اور سیاسی جماعت بنانے کی آزادی، مذہبی آزادی، معلومات تک

Read more

فاطمہ بھٹو بمقابلہ چمپو چماٹ وغیرہ وغیرہ

کل سما ٹی وی کے ایک پروگرام میں ٹرپل ون بریگیڈ کے دانشور, مایوسی کے محمود بوٹی, گندی گالیوں کے موجد جناب حسن نثار سے اینکر سے سوال پوچھا کہ فاطمہ بھٹو نے عمران خان کو ضیاء الحق کی سیاست کا وارث کہا جس پر چمپو چماٹ نے دانت پیس کر کہا کہ مجھے افسوس ہوتا ہے کہ فاطمہ بھٹو نے یہ بات کی ہے کیونکہ میں ان کو ایک پڑھی لکھی عورت سمجھتا تھا، اس بات کے بعد وہ

Read more

محمد حنیف کا کالم: ججوں کا جج کون؟

ہمارے جج بھی دھڑا دھڑ انصاف کر رہے ہیں لیکن کسی کو یہ شکایت کرتے نہیں سنا کہ پتا نہیں ہم جج بننے کے قابل بھی تھے یا نہیں۔ ہمارا حساب کون لے گا؟ میں نے کسی حاضر سروس یا ریٹائرڈ جج کو اپنے فیصلوں پر شرمندہ ہوتے نہیں دیکھا۔

Read more

گونجتی ہوئی سریلی آواز اور پھر خاموشی

کل میں جوں ہی گھر سے نکلا تو میری نظر کریم چاچا پر پڑی۔ چاچا کریم ایک سبزی فروش ہے جو پچھلے کئی برسوں سے ہمارے محلے میں سبزی فروش کرنے آتے ہیں۔ میں نے دیکھا کہ کریم چاچا اپنے ٹھیلے کے پاس دیوار کے سائے میں پریشان بیٹھے ہوئے ملے مجھے تعجب ہوا کہ کیا یہ وہی کریم چاچا ہے جو اپنے مخصوص انداز میں سبزی فروخت کے لئے سریلی آوازیں لگاتے ہیں ظاہر ہے جب آپ کو روزانہ

Read more

متفقہ دستور کی گولڈن جوبلی مبارک

”میں نے آئین بنتے دیکھا“ کا سلسلہ اس خیال سے شروع کیا تھا کہ اپنی نئی نسل کو یہ احساس دلا سکوں کہ ایک زمانے میں برصغیر کے طول و عرض میں آداب جہانبانی کے آشنا مسلمانوں کی ایک عظیم الشان سلطنت قائم تھی جس کے ساتھ تجارت کرنے کے لیے یورپی طاقتوں کے اندر ایک دوڑ لگی ہوئی تھی، جو معاشی، صنعتی اور تہذیبی اعتبار سے بڑی ترقی یافتہ تھی۔ اسے اٹھارہویں صدی کے اوائل میں زوال آنے لگا

Read more

عسکری آپریشن: حکومتی ٹوپی سے برآمد آخری خرگوش

ریاست کا بنیادی مقصد اپنی آبادی کو بڑے پیمانے پر آسانیاں اور تحفظ مہیا کرنا ہے اور یہ سب ریاست حکومت کے ذریعے ممکن بناتی ہے۔ ہر حکومت کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ وہ کسی طرح عوام میں مقبول ہو۔ غیر مقبول حکومتیں گزشتہ حکومتوں کے خلاف پروپیگنڈا، دشمن کا خوف اور سبز باغات کے خواب بیچتی ہیں۔ پرانے زمانے میں جب بھی کوئی ڈکٹیٹر آیا تو اس نے انڈیا کے ساتھ سرحدی جھڑپیں، محدود لڑائی یا خفیہ آپریشنز

Read more

انا کی جنگ: میری راتوں کے مقدر میں سحر ہے کہ نہیں؟

  عدلیہ انصاف کا ادارہ ہے اسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ یہ خلاصہ ہے اس اختلافی نوٹ کا جو جسٹس اطہر من اللہ نے تحریر کیا ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ ان ججز میں سے ہیں جنہوں نے ہیومن رائٹس ایشوز پر ریاست یا ریاستی اداروں کے ہاتھوں شکار لوگوں کو تحفظ اور ریلیف دیا۔ جتنے ریلیف جسٹس اطہر من اللہ کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے صحافیوں ’سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اور حکومتوں کے سیاسی

Read more

خان صاحب کا اگلا قدم، اللہ خیر کرے

عمران خان صاحب ماضی قریب میں عوامی مقبولیت کے زعم میں مبتلا رہتے آئے ہیں۔ اب جبکہ پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کروانے کا فیصلہ بھی ان کے حق میں آ گیا ہے۔ ”ایک کریلا دوسرا نیم چڑھا۔“ اس وقت پی ٹی آئی کے رہنما اور ورکرز اسے اپنی اور آئین کی فتح قرار دے کر جشن منا رہے ہیں۔ ظاہر ہے کہ اس سے خان صاحب کی عوامی مقبولیت کے غبارے میں مزید ہوا بھر گئی ہے۔ آپ

Read more

ایک اور ”سیلابِ وبا

سردار تنویر الیاس سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ان کی شخصیت کے جو پہلو سوشل میڈیا پر لگائی وڈیوز کی بدولت دیکھنے کو ملے موصوف کو مسخرہ دکھاتے ہیں۔اس ٹھنڈ اور بردباری سے قطعاََ محروم جو آزادکشمیر جیسے ”حساس“ خطے کے وزیر اعظم سے متوقع ہوتی ہے۔سردار صاحب کی بے پناہ دولت مگر انہیں ہم عامیوں کی توقعات سے بے نیاز رکھتی ہے۔نودولتیوں سے وابستہ رعونت سے نفرت کی وجہ سے میں ان کا مداح نہیں بن پایا۔اس کے باوجود مجھے

Read more

عدلیہ کا قضیہ

آئین پارلیمنٹ کو قانون سازی کا حق دیتا ہے مگر جب سپریم کورٹ کے لئے قواعد و ضوابط بنانے کا مرحلہ آیا تو پارلیمان نے اپنا یہ حق سپریم کورٹ کو دے دیا کہ وہ اپنے لئے خود قواعد و ضوابط بنائے۔ 1980ء میں سپریم کورٹ نے اپنے لئے جو رولز بنائے ان کے تحت بینچ کی تشکیل اور ازخود نوٹس کا اختیار چیف جسٹس کے پاس ہے۔ چونکہ پارلیمان نے آئین و قانون سازی کا اختیار سپریم کورٹ کو

Read more

’غیر مقبول‘ وزیراعظم سے مقبول اپوزیشن لیڈر تک: ’عمران خان کے بیانیے کی مقبولیت میں کلیدی کردار پی ڈی ایم کا رہا‘

سیاسی مبصرین کے مطابق حکومت ہاتھ سے جانے کے بعد عمران خان کی جانب سے مختلف شخصیات اور اداروں پر لگائے گئے الزامات میں جہاں عوام کی بڑھتی ہوئی دلچسپی دیکھنے کو ملی، وہیں عمران خان نے ’سازش‘ کے بیانیے کو کامیابی سے اپنی ڈھال بنا لیا۔

Read more

مفتالوجی۔

پرانی کہاوت ہے کہ مال مفت دل بے رحم۔ اب کون اتنے مفت کے آسائش و آرام چھوڑ کر ووٹ مانگتے دربدر ٹھوکریں کھاتا پھرے، مفت کی شاہی خرچیاں، مفت کے بیرونی دورے، مفت کے حج و عمرے، مفت کے شاہی پروٹوکول، مفت کے ڈیزل و پٹرول، مفت کے ٹکٹ۔ یہ سب کچھ چھوڑے کا من کس کا ہو۔ کون سادہ لوح یہ چاہے گا کہ اتنے آرام و سکون کو خیرباد کہہ کر تپتی دھوپ میں التجائیں کرتا پھرے۔

Read more

ڈجیٹل میڈیا: پیپلز پارٹی اور نون لیگ بھی تحریک انصاف کے نقش قدم پر

ففتھ جنریشن وار، ایک دہائی قبل جب یہ الفاظ سنتے تھے تو ایک قومی جذبہ جاگ جاتا تھا اور اندر سے آواز آتی تھی اپنے ملک کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز دبا دیں گے، ہر الزام کا بھرپور جواب دیں گے، ہر عزائم کا ڈٹ کا مقابلہ کریں گے، وقت گزرتا گیا اور پھر جیسے ہی ففتھ جنریشن وار کے حقائق سے پردے اٹھنے لگے تو ہوش اڑ گئے، جذبے سارے پانی میں بہہ گئے، حوصلے کمزور ہو گئے،

Read more

پاکستانی دستور کی گولڈن جوبلی

پاکستان کی سیاسی تاریخ بنیادی طور پر دستور سازی اور دستور شکنی کی تاریخ ہے۔ جب دل چاہا دستور بنایا گیا اور جب کوئی رکاوٹ محسوس ہوئی تو اسی دستور کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا۔ اگر قائد اعظم کی حیات میں ہی دستور تشکیل پا جاتا تو شاید قوم کی ابتدائی تین دہائیاں بھی سکون سے گزر جاتیں اور ملک بھی دولخت نا ہوتا۔ پاکستان کے دستور کی تشکیل کا سفر 10 اگست 1947 سے شروع ہوا

Read more

عمران خان کے حواس پر سوار موت کا خوف

زندگی انسان کے ہاتھ سے یوں کھسک رہی ہے جیسے پانی کو چلو میں بھر لو تو وہ انگلی کی درزوں سے کھسک جاتا ہے۔ جو بچتا ہے وہ موت ہے۔ موت ایک ایسا معمہ ہے جو سمجھنے کا ہے، نہ سمجھانے کا۔ فلسفہ دانوں، شاعروں اور تخلیق کاروں نے موت اور اس کے ارد گرد پھیلے ہوئے غبار میں بہت ہاتھ پیر مارے ہیں لیکن حاصل ایک بے انت اداسی اور مایوسی ہے۔ یہ یاس و نراس خوف و

Read more

بھٹو کی پھانسی : یا الٰہی، مرگ یوسف کی خبر سچی نہ ہو

  دھکا اچانک اور ایسا زوردار تھا کہ دھان پان سا میں بنا کوشش ہی اس ٹرک کے عین سامنے جا کھڑا ہوا تھا جس کی پیشانی پر پاکستان پیپلز پارٹی کا سہ رنگ جھنڈا سجا ہوا تھا اور جس کی چھت پر پارٹی کے قائد ذوالفقار على بھٹو ہاتھ ہلا ہلا کر جلوس کے شرکا کے پرجوش نعروں کا جواب دے رہے تھے۔ گہرے نیلی شرٹ اور سر پر اسی رنگ کی کیپ۔ مجھے رسالہ ”چین باتصویر“ کے سرورق

Read more

آئین کی گولڈن جوبلی اور ”لے پالک اشرافیہ“ یعنی پراپرٹی مافیا

ہم ریاستی آئین کی گولڈن جوبلی منانے جا رہے ہیں، ایک ایسے آئین کی جسے دو بار بوٹوں تلے روندا گیا۔ 1977 میں جنرل ضیاء الحق نے پیپلز پارٹی کے بانی چیئر مین ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر ملک پر مارشل لاء مسلط کرتے ہوئے نظام حکومت اپنے ہاتھوں میں لیا۔ اسی طرح 1999 میں جنرل (ر) پرویز مشرف نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف کی منتخب حکومت کو چلتا کرتے ہوئے

Read more

اوپر ایک خدا بھی ہے!

محفوظ کیا گیا فیصلہ آخر کار سنا دیا گیا اور اس فیصلے سے بلا شبہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہو گیا۔ ناخداؤں کے دلوں کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے یہ فیصلہ سن کر۔ وفاقی کابینہ نے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم تین رکنی بینچ کو نہیں مانتے آپ فیصلہ مانیں یا نا مانیں فیصلے پر عمل درآمد کرنا ہو گا ورنہ توہین عدالت ہوگی۔ وزیر اعظم شہباز شریف صاحب نے عدالت عالیہ کے خلاف سخت الفاظ

Read more

10 اپریل: پچاسواں یوم دستور پاکستان

اسلامی، فلاحی، نظریاتی، جمہوری اور آزاد و خود مختار ریاست پاکستان نے قیام کے بعد ابتدائی پچیس برس تو بنا غیر متفقہ آئین کے تحت ہی گزار دیے لیکن ربع صدی گزر جانے کے بعد جب ایک بے مثال سیاسی قیادت اور حقیقی سیاسی و انقلابی لیڈر نے عوام کو عوام کے حقوق کا شعور بخشا اور اس مملکت خداداد کو پہلا متفقہ آئین دیا تو صورت حال یکسر تبدیل ہو گئی۔ محسن دستور پاکستان اور ملک کے پہلے منتخب

Read more

کیا قدرت عمران خان کے ساتھ ہے؟

پاکستان کی موجودہ تباہ کن حالت کی ذمہ دار تمام سیاسی جماعتیں، مقدس ادارے اور عوام الناس ہیں۔ اس بستی کو نزاعی کیفیت تک پہچانے میں ہر کسی نے اپنے اپنے وقت پر بھرپور حصہ ڈالا ہے۔ تمہید باندھنا اس لیے ضروری ہے کہ جب کوئی گستاخ عمران خان کے قول و فعل اور سیاسی و اخلاقی قلابازیوں کو زیر تنقید لانے کا گناہ کرتا ہے تو جھٹ عمرانی فرقہ کے پیروکار اس بے چارے کو نواز شریف اور زرداری

Read more

حقیقت کو پھانسی نہیں دی جا سکتی

وہ ایک دن تھا لیکن شاید دن نہیں تھا کیونکہ دن کو روشنی ہوتی ہے، اجالا ہوتا ہے، سب کچھ صاف صاف نظر آتا ہے۔ تو پھر وہ رات تھی لیکن شاید رات بھی نہ تھی کیونکہ رات کو اندھیرا ہوتا ہے کچھ بھی دکھائی نہیں دیتا لیکن یہاں کچھ سائے موجود تھے جو ایک دوسرے کو جانتے تھے۔ وہ کچھ کر رہے تھے مگر یہ نہیں جانتے تھے کس کے لیے کر رہے ہیں اور اس کے اثرات کیا

Read more