راولپنڈی میں پیدا ہونے والے پہلے ’فلائنگ سکھ‘ جن کے لڑاکا طیارے کو 400 گولیاں لگیں لیکن وہ بچ گئے

ہردیت سنگھ ملک نہرو اور اندرا گاندھی کے مداح بھی تھے، لیکن جب فوج سری دربار صاحب، امرتسر میں داخل ہوئی تو ان کا دل ٹوٹ گیا، وہ پھر کبھی پہلے جیسے نہیں رہے۔

Read more

پاکستان کے خطے میں ’برادر اسلامی ممالک‘ سے تلخ ہوتے تعلقات: کیا پاکستان علاقائی تنہائی کا شکار ہو رہا ہے؟

اگر پاکستان کے اندورنی حالات پر نظر دوڑائی جائے تو پاکستان میں عام انتخابات ہونے میں صرف 20 دن باقی ہیں جبکہ ملک کو معاشی بدحالی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے دوست ممالک سے لیے گئے قرض واپس کرنے کی معیاد بڑھانے کی درخواست کرنے کی ضرورت پیش آ رہی ہے۔ ایسے میں پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد یہ تاثر پیدا ہوا ہے کہ پہلے سے اندورنی مسائل سے دوچار پاکستان اب اپنے تین ہمسایہ ممالک انڈیا، افغانستان اور ایران کے ساتھ سرحدی محاذ آرائی میں الجھ گیا ہے۔

Read more

شاہد محمود ندیم: ضمیر کا ناقابل اصلاح قیدی

سلمان رشدی نے اپنے اولین ناول میں تقسیم ہند کے ارد گرد دونوں ملکوں میں پیدا ہونے والی نسل کو ”نیم شب کے بچوں“ کا نام دیا تھا۔ ناول میں نو آبادیاتی غلامی سے نجات کو ایک نئی دنیا کی پیدائش کی امید سے تعبیر کیا گیا تھا۔ میرے ملک میں رہنے والوں کو سرحد کے پرلی طرف ان امیدوں کی تعبیر کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے اور نہ اس بارے میں جاننے کی خواہش کو مستحسن گردانا

Read more

شمع جلتی رہے تو بہتر ہے

بم گھروں پر گریں کہ سرحد پر روح تعمیر زخم کھاتی ہے کھیت اپنے جلیں کہ اوروں کے زیست فاقوں سے تلملاتی ہے ٹینک آگے بڑھیں کہ پیچھے ہٹیں کوکھ دھرتی کی بانجھ ہوتی ہے لاتعداد جنگوں سے نبرد آزما انسان کیا اس جدید ٹیکنالوجی یا دکھائی جانے والی ترقی کے دور میں بھی امن کی بات نہیں کر سکتا، کیا آج کا فرد انسانوں کی تقسیم پر ماتم کرنے سے بھی گریزاں رہے گا۔ کیا بھوک اور افلاس سے

Read more

پاک ایران تعلقات میں اُتار چڑھاؤ: سب سے پہلے پاکستان کو تسلیم کرنے والا ملک اب اس پر حملہ آور کیوں ہوا؟

ایران اور پاکستان کی جانب سے ایک دوسرے کی سرحدی حدود میں ہونے والی غیرمتوقع کارروائیوں کے بعد اب سوال یہ ہے کہ پاکستان اور ایران ایک دوسرے کے دوست ہیں یا حریف اور اس جاری تنازع کا فوری حل ممکن ہے یا پھر یہ کسی مزید بڑے بحران کا پیش خیمہ ہے؟

Read more

عام انتخابات پر سیاسی خاندانوں کا راج

2024 ء کے انتخابات اپنے ساتھ ایک دلچسپ سیاسی تحریک لے کر آئے ہیں جہاں ٹکٹوں کی تقسیم میں سیاسی خاندانوں کو ایک بار پھر اہمیت حاصل ہوئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) سمیت کئی چھوٹی بڑی جماعتیں خطے میں ایک غالب قوت کے طور پر کھڑی ہے، اور مختلف نشستوں کے لیے ایک خاندان کے متعدد افراد کو نامزد کرنے کی اس کی حکمت عملی نے مبصرین اور ووٹروں کی توجہ مبذول کرائی ہے۔ ملک کی

Read more

عام انتخابات اور خاص اقدامات

ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں روایتی انتخابی اور سیاسی ماحول تو ابھی تک نہیں بن سکا۔ حالانکہ انتخابات میں تین ہفتوں سے بھی کم وقت باقی رہ گیا ہے۔ اس سے قبل ملک میں جتنے بھی انتخابات ہوئے ہمیشہ کئی ماہ پہلے انتخابی مہم شروع ہوجاتی تھی۔ مگر اس بار ہونے والے عام انتخابات میں ایسا نہیں ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ وہ ”خاص اقدامات“ ہیں جو اس سے پہلے کبھی

Read more

ناول بنتِ داہر: تاریخ سے ماخوذ مختلف بیانیہ

چند سال قبل ایک میڈیا ہاؤس کی ویب سائٹ پر ”اکیسویں صدی کی دوسری دہائی کے دس بڑے ناول“ کے عنوان سے ایک بلاگ چھپا۔ اردو ادب سے لگاؤ کی وجہ سے انگلی خودبخود ہی دب گئی اور مکمل بلاگ آنکھوں کے سامنے آ گیا۔ اس میں بیان کردہ کئی ناول کا تو پہلے ہی سے مطالعہ کر رکھا تھا اور باقیوں سے بھی تعارف تھا ماسوائے صفدر زیدی کے ”بھاگ بھری“ سے۔ ناول منگوا لیا گیا اور دو نشستوں

Read more

ایران کے جنوب سے شمال کی طرف کا سفر – تخت جمشید

نو جولائی 2023 کی صبح نو بجے ہم نے اپنے اصفہان کے لئے سفر کا آغاز کیا۔ موسم خوشگوار اور راستے میں ہرطرف سبزہ ہی سبزہ تھا۔ ہمیں اصفہان جاتے ہوئے شیراز سے 60 کلومیٹر شمال مشرق کی طرف مشہور تاریخی جگہ تخت جمشید دیکھنا تھا۔ گوگل سے لوکیشن دیکھ کر ہم اپنی منزل کو روانہ ہوئے۔ تخت جمشید کے متعلق بہت ساری حقیقی اور افسانوی باتیں میں پڑھ چکا تھا۔ ایک تجسس تھا کہ اپنے آنکھوں سے ہخامنشی بادشاہوں

Read more

پاک ایران تنازع

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کے اس شعر کا پاکستانی قوم نے پہرہ دیا ہے یعنی دنیا بھر میں جب بھی جہاں بھی مسلمانوں پر ظلم ہوا پاکستان بطور ریاست ہمراہ عوامی حمایت نتائج کی پرواہ کیے بغیر ساتھ کھڑا ہوا فلسطین اور کشمیر اس کی واضح مثالیں ہیں۔ مطالعہ پاکستان میں بچوں کو بتا دیا جاتا ہے کہ پاکستان کی سرحد ایران اور

Read more

کانگریس کے خلاف ملک گیر ریفرنڈم

کانگریسی دور حکومت مسلمانوں کے لیے زحمت میں رحمت ثابت ہوا، کیونکہ ان پر یہ حقیقت روز روشن کی طرح واضح ہو چکی تھی کہ ان کے لیے ہندوؤں سے علیحدگی کے سوا اور کوئی محفوظ راستہ نہیں۔ خود ہندو لیڈر رام نندن نے 18 ؍اکتوبر 1938 ء کو ’اسٹار آف انڈیا‘ کلکتہ میں اس حقیقت کی طرف اشارہ کیا کہ ”کانگریس کی زیادتیاں اور سازشیں شمال مغربی ہندوستان کے مسلمانوں کو پاکستان کے نصب العین کی طرف تیزی سے

Read more

ہمیں اب چوکس و محتاط رہنا ہو گا

سوشل میڈیا پر چھائے بڑھک بازوں نے بدھ کی صبح سے اودھم مچا رکھی ہے۔حکومت پاکستان کو مسلسل طعنہ زنی سے اکسایا جا رہا ہے کہ وہ ایران کی جانب سے منگل کی شام ہمارے بلوچستان کے ایک دور افتادہ گاﺅں پر پھینکے میزائلوں کا ”منہ توڑ جواب“ دے۔ جو پاکستانی ادلے کے فوری بدلے کے بجائے سوچ بچار سے تیار کی حکمت عملی کے ذریعے خاطر خواہ جواب کا مشورہ دے رہے ہیں انہیں ”ایرانی لابی“ کے ترجمان ٹھہرایا

Read more

درجنوں مقدمات میں زیر تفتیش ’برجوش‘ ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی اپنے حامیوں میں اتنے مقبول کیوں ہیں؟

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آیووا کاکسز میں فتح حاصل کرکے 2024 کے صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن ٹکٹ حاصل کرنے کے واضح طور پر قریب پہنچ گئے ہیں۔ آیووا کاکسز میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ملنے والے ووٹوں کی تعداد ریپبلکن ٹکٹ حاصل کرنے کے خواہشمند تمام امیدواروں کے مجموعی ووٹوں سے زیادہ تھی۔

Read more

فوج میں اختلاف رائے: ’ذہن سازی‘ اور پالیسی کی ’تبدیلی‘ میں ٹکراؤ

ایک دہائی پیچھے جائیں تو پاکستان میں پہلے ٹی وی چینلز اور پھر سوشل میڈیا پر سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے حق میں ایک بھرپور مہم نظر آتی ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے علاوہ عمران خان کی پروجیکشن کے بیانیے کی حمایت کرتے ریٹائرڈ افسران بھی نظر آتے تھے لیکن نو مئی کے واقعات کے بعد اب عمران خان کے حامی اور مبینہ فوجی مداخلت کی پالیسیوں کے ناقد ان ریٹائرڈ افسران کی جانب سے خاموشی نظر آتی ہے۔

Read more

الیکشن یا سلیکشن

اپریل 9، 2022 کو چشم فلک نے اس ملک میں وہ دیکھا جو شاید کسی کے گمان میں نا تھا۔ صبح وزیر اعظم ہاؤس کے وسیع و عریض لان کا ایک منظر ہے جہاں وزیر اعظم عمران خان نئے آرمی چیف کی تعیناتی اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اپنے تعلقات سمیت ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کے حوالے سے گفتگو کر رہے اور اسی ہی شام اس کے بالکل برعکس پارلیمنٹ ہاؤس کا منظر ہے جہاں رات کے 12 بجنے کے

Read more

جنرل پرویز مشرف کی غلطیاں

اپنے وقت میں جنرل مشرف کس قدر با اختیار اور طاقتور تھے اس کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ نائن الیون کے بعد جب امریکہ سے حکم آیا فیصلہ کرلو یا تم ہمارے ساتھ ہو یا ہمارے خلاف۔ اس مطلق العنان جنرل مشرف نے اپنے قریبی رفقا سے مشورہ بھی گوارا نہ کیا اور پرائی جنگ میں ایندھن بننے کے لیے کمر کس لی۔ کوئی شک نہیں کہ ملک میں اس وقت کوئی بھی حکمراں ہوتا امریکا کا

Read more

گریٹ گیم اور وادی درکوت میں جارج ہیورڈ کا قتل

گریٹ گیم ایک سیاسی اور سفارتی محاذ آرائی تھی جو ماضی کی عالمی سپر پاور تاج برطانیہ اور روسی سلطنت کے درمیان افغانستان اور سینٹرل و ہائی ایشیاء سمیت جنوبی ایشیاء میں بالادستی کے لئے انیسویں صدی کے بیشتر وقت جاری رہی جس کا مرکز گلگت بلتستان تھا۔ گریٹ گیم 1870 میں شروع ہوئی اور اس کے آغاز سے ہی برطانوی راج کو روسی سلطنت سے خطرہ محسوس ہوا اور روسی فوجی پیش قدمی کے پیش نظر انہوں نے گلگت

Read more

ایران اور پاکستان کے لیے دردِ سر بننے والے عسکریت پسند سرحدی علاقوں میں کیسے آپریٹ کرتے ہیں؟

ماضی میں دونوں ممالک اپنے اپنے ملک میں ہونے والی تخریبی کارروائیوں کے بعد ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنے اور ایک دوسرے کے سفارتی عملے کی طلبی جیسے اقدامات کرنے پر انحصار کرتے رہے لیکن ایسا پہلی بار ہوا کہ دونوں ممالک کی سکیورٹی فورسز نے ایک دوسرے کی علاقائی حدود میں حملے کیے ہیں۔

Read more

خیبر پختونخوا کا سیاسی مستقبل اور تحریک انصاف کی پوزیشن

کامل دس سالوں تک دائیں بازو کی ملک گیر جماعت پی ٹی آئی کے تصرف میں رہنے کے باعث خیبرپختون خوا کی سیاسی حرکیات بدل گئیں اور پشتون قوم پرستی کا وہ مرکز گریز بیانیہ کافی حد تک معدوم ہو چکا، جس کی قوم پرست جماعتوں کے علاوہ مذہبی و سیاسی جماعتوں کو بھی چار و ناچار جگالی کرنا پڑتی تھی لیکن بدقسمتی سے رواں الیکشن میں پھر حالات کا جبر اسی پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے والا

Read more

فرانس کا نو عمر ترین وزیراعظم اور سیاسی کشمکش

یورپ نے تقریباً 500 سال قبل اندھیروں سے نکل کر روشنی کی دنیا کی جانب اپنے سفر کا آغاز کیا تھا۔ نشاۃ ثانیہ یعنی حیات نو کے طویل دور میں فکری، ادبی اور فنون لطیفہ کے شعبوں میں بنیادی تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ جرمن راہب اور مصلح مارٹن لوتھر نے 95 نکات پر مشتمل ایک دستاویز تحریر کر کے ریاست پر پوپ کی بالا دستی کے خاتمے کی، تحریک اصلاح کی کامیابی کی راہ ہموار کر دی تھی۔ ان گزری صدیوں

Read more

پی ٹی آئی اور پی پی پی کا تقابلی جائزہ

پاکستان کا سیاسی منظر نامہ ہمیشہ سے پیچیدہ اور متحرک رہا ہے، جس میں مختلف جماعتیں طاقت اور اثر و رسوخ کے لئے مقابلہ کرتی ہیں۔ 1967 میں قائم ہونے والی پیپلز پارٹی ایسی ہی ایک جماعت تھی جس نے ملک کے سیاسی منظر نامے پر نمایاں اثر ڈالا۔ پارٹی کا روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ غریب اور متوسط طبقے کے ساتھ گونجتا رہا، جس نے پیپلز پارٹی کی مقبولیت کو بام عروج پر پہنچایا۔ پاکستان کے سماجی منظر

Read more

انتخابات کی جانب دیکھتے ہوئے عوام!

کیمبرج کی لغت کے مطابق لیول پلیئنگ فیلڈ ایسی صورت حال کو کہتے ہیں جس کے اندر سب کو برابر فائدے اور نقصانات مہیا کیے جاتے ہیں۔ ایک ایسا موقع جو سب کھلاڑیوں کو کھیل میں حصہ لینے اور جیتنے کے لیے یکساں مہیا ہو۔ مگر ہمارے وطن عزیز میں یوں لگتا ہے جیسے یہ سب باتیں فرضی ہیں یا ایک واہمہ! ایک مشہور محاورہ ہے : ”یہ گھوڑا اور یہ گھوڑے کا میدان“ یعنی جیسے ہی گھوڑا میدان میں

Read more

بھگت سنگھ

کہانی وہ نہیں جسے چھپایا جائے۔ کہانی تووہ ہے جسے بتایا اور پڑھایا جائے تاکہ نسل در نسل منتقل ہوتی رہے۔ یہ کائنات خود ابھی ایک کہانی ہے جو مختلف مقامات پر مختلف کرداروں اور پلاٹ کے ساتھ چل رہی ہے مگر ہے یہ کہانی ہی۔ اور ایسی عجیب کہانی کہ جس کا سب سے اہم کردار قدرت اور انسان تو ہمارے سامنے ہے لیکن اس کا مصنف کہیں دکھائی نہیں دے رہا۔ سو کہانی انسان کی سرشت میں ہے۔

Read more

اب اتنی سادگی لائیں کہاں سے

ایک دن سکول میں حافظ عبیدالرحمٰن صاحب ملے اور مجھ سے دریافت کیا کہ ڈاکٹر کا رشتہ طے ہو گیا ہے۔ میرے انکار پر بولے کہ عظیم آباد میں چوہدری عبدالغفور کی بیٹی بھی ڈاکٹر ہے۔ وہاں دیکھ لو۔ نہایت بھلے انسان ہیں۔ گھر آ کر لوکل ڈائریکٹری سے چوہدری صاحب کا نمبر لے کر انہیں فون کیا اور حافظ صاحب کے ریفرنس سے آنے کی اجازت طلب کی۔ انہوں نے بتایا کہ بیٹی بھی آج کل آئی ہوئی ہے۔

Read more

نایاب لوگ : علی سدپارہ کی کہانی

گلگت بلتستان کا نام لیتے ہی ذہن میں فوراً خوبصورت بلند بالا پہاڑوں کا تصور آ جاتا ہے۔ ماضی میں ان فلک بوس پہاڑوں کے متعلق دنیا کو علم نہ ہونے کے برابر تھا۔ مقامی لوگ ان پہاڑوں سے گزرنے والے دشوار گزار پہاڑی درے پار کرتے رہتے تھے اور صدیوں تک چین و سینٹرل ایشیاء تک رسائی تھی۔ حیرت کی بات ہے کہ ماضی قریب میں اس علاقے کا نقشہ بھی دنیا کو میسر نہیں تھا۔ سچ یہ ہے

Read more

سال 2023 میں چین کی سفارتکاری

سال 2023 میں چین کی سفارت کاری سال 2023 کے اختتام پر کئی سروے اور کئی تجزیاتی مطالعے ہوئے ہیں جن میں دنیا کی معیشت اور اس کے مستقبل سمیت دنیا میں آٹھ ارب سے زائد انسانوں کو درپیش مشکلات کا ذکر بھی کیا گیا اور مستقبل کے حوالے سے کئی امیدیں اور کئی حقیقتیں بھی بیان ہوئی ہیں لیکن کوئی بھی سنجیدہ سوچ رکھنے والا اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتا کہ دنیا کا اصل مسئلہ اور اس

Read more

سندھ گُلال کتاب پر تبصرہ

خسرو دریا پریم کا الٹی وا کی دھار، جو اترا سو ڈوب گیا، جو ڈوبا سو پار۔ امام مغنیاں، شاعر ہفت زباں، قافلہ عشق کے راہ رو، حضرت امیر خسرو کا شعر سنتے تو مدت سے آئے ہیں مگر تفہیم تب پائی جب ”سندھ گلال“ ہاتھوں میں آئی۔ ہمارے دلبر رانا محبوب سندھ کے مدینے کے عشق میں ایسے ڈوبے ہیں کہ ایک ہی سانس میں، ایک ہی کتاب میں وطن کے پیار میں کندن ہوئے دیوانوں کی امر کہانی

Read more

نوشتہ دیوار – راہ درست نہ ہو تو پرامید کیسے رہیں؟

دنیا ہماری مختصر زندگیوں کے دوران ہی ایک بالکل مختلف جگہ بن چکی ہے اور ہر روز بدل بھی رہی ہے۔ حالانکہ یہی باتیں ہم کئی سالوں سے کرتے آئے ہیں کہ آبادی کو قابو میں کیا جائے، انسانوں کو برابر حقوق دیے جائیں، خواتین کو تعلیم یافتہ اور معاشرے کا فعال رکن بنایا جائے، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں کام ہو، کٹر مذہبیت سے فاصلہ کر کے سیکولر حکومت قائم کی جائے اور دنیا کے دیگر ممالک خاص

Read more

کون غدار کون محب وطن؟

میرے خیال میں یہ سوال زیادہ اہم نہیں کہ ”غدار یا ملک دشمن“ کون ہے بلکہ یہ سوال زیادہ اہم ہے کہ آخر کوئی ”غدار یا ملک دشمن“ کیونکر بنتا ہے؟ اگر ہم ایک مہذب ریاست کی طرح ان عوامل کا جائزہ لیں جو ریاست کے کسی شہری کو غداری یا ریاستی اداروں پر تنقید پر مائل کرتے ہیں اور ان کا سد باب کر دیں تو شاید بڑی حد تک یہ سارا مسئلہ ہی حل ہو جائے۔ شاید ہم

Read more

”کتے“ ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے

کیا زمانہ تھا؟ کیسے کیسے کتے تھے؟ طبیعت شاعرانہ، مزاج لڑکپن سے عاشقانہ، خوئے بے نیازی ایسی کہ سرشام ہی دم جھاڑ کے، قصاب کی دکان سے اپنی محبوبہ (مادہ) کے مکان کی جانب روانہ ہو جاتے اور ساری ساری رات اس کی گلیوں میں شعر پڑھتے پھرتے تھے : ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا کبھی اس کو کاٹ لینا کبھی اس پہ بھونک دینا دولت دنیا کا انہیں کوئی لالچ نہیں تھا بلکہ کسی کو

Read more

عمران خان انتخاب سے نا اہل ہوئے ہیں، سیاست سے باہر نہیں

لاہور ہائی کورٹ کے سہ رکنی بنچ نے عمران خان، شاہ محمود قریشی اور تحریک انصاف کے متعدد دیگر ممتاز رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے ہیں۔ عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں ملنے والی سزا اور اس کی وجہ سے الیکشن کمیشن کی طرف سے نا اہلی کے فیصلہ کی بنیاد پر اس فیصلہ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تکنیکی طور سے اب بھی سپریم کورٹ سے رجوع کیا جاسکتا ہے لیکن قیاس یہی ہے کہ 8

Read more

یٹزک ربین کا خطبۂ امن

نوٹ: یٹزک ربین وہ اسرائیلی رہنما تھے جنہیں فلسطینی رہنما یاسر عرفات سے ہاتھ ملانے کی وجہ سے ایک طرف امن کا نوبل انعام ملا اور دوسری طرف ایک بنیاد پرست اور متشدد یہودی نے انہیں قتل کر دیا۔ اس طرح مشرق وسطیٰ کے امن کے خواب کا اسقاط ہو گیا۔ یتزک ربین کے 1994 کے خطبہ امن کا ترجمہ حاضر خدمت ہے۔ بادشاہ سلامت، ناروے کی نوبل کمیٹی کے معزز ممبران، محترمی وزیراعظم مادام گروہارلم برنٹ لینڈ، وزرائے کرام،

Read more

دو دہائیوں تک منشیات کی دنیا پر راج کرنے والی ’کوکین گاڈمادر‘ جس نے اپنے تین شوہروں کو بھی قتل کروا دیا

کولبمیا سے تین بچوں کے ساتھ امریکہ میں غیرقانونی طور پر رہائش اختیار کرنے والی اس خاتون کی کہانی جو دو دہائیوں تک قانون کے شکنجے سے بچ کر منشیات کا دھندہ کرتی رہیں اور پھر ان کے بھیانک انجام پر نیٹ فلیکس پر فلم بنائی گئی۔

Read more

میں کیا کر سکتا ہوں؟

میرے استاد گرامی ڈاکٹر اختر احسن نے نفسیاتی امراض اور ان کے علاج کی تربیت کرتے ہوئے ایک اہم سبق ذہن نشین کرایا تھا۔ اور وہ یہ تھا کہ کبھی مرض کی علامات کا علاج نہ کرنا بلکہ ہمیشہ نفسیاتی مسائل کی اصل وجہ جاننے کی کوشش کرنا اور اسے اپنی تھیراپی کا اصل مخاطب اور ٹارگٹ بنانا۔ اس اصول کو استعمال کرتے ہوئے جب ملکی صورتحال کو دیکھتا ہوں تو علامات یہ نظر اتی ہیں۔ معاشرہ تقسیم در تقسیم

Read more

فلسطین کی لیلیٰ خالد: آزادی کی متوالی یا دہشت گرد؟

”میں لیلی خالد ہوں۔ میں وہ فلسطینی ہوں جو 75 سال سے ابھی تک پناہ گزین ہے۔ میں پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین کی سینٹرل کمیٹی میں ہوں۔ اس وقت اردن (عمان) میں رہتی ہوں۔“ یہ تعارفی جملے مشہور فلسطینی لیڈر 79 سالہ لیلی خالد نے اپنے حالیہ انٹرویو کی ابتدا میں ادا کیے۔ ان کا یہ انٹرویو حماس کے سات اکتوبر 2023ء کے اسرائیل پر حملے اور اس کے نتیجہ میں شدید بربریت کا مظاہرہ کرنے والے اسرائیلی

Read more

فلسفہ کی حقیقت؟

فلسفہ (Philosophy) لاطینی زبان کے دو الفاظPhillia اور Sophia کا مر کب ہے۔ Phillia کے معنی ہیں محبت (Love) اور Sophia کے معنی، عقل (Wisdom) کے ہیں۔ پس فلسفہ کے لفظی معنی ہوئے ”عقل سے محبت۔“ (Love to Wisdom ” بلا شبہ محبت کرنے سے مراد کسی سے پیار کرنا، چاہنا اور عشق کرنا کے ہوتے ہیں۔ اور عقل پسندی سے مراد غور و فکر کرنا، در پیش مسائل کا دانائی سے شعور و ادراک حاصل کرنا کے ہیں۔ اسے

Read more

ناول بنت داہر

اکثر تاریخی ناول کے بارے میں قاری کی پہلے سے ہی زیادہ تر رائے بن چکی ہوتی ہے اور وہ اس ناول کو پڑھنے کے دوران وہی کچھ پڑھنا اور تلاش کرنا چاہتا ہے جو ایک خاص مطالعے، سنی سنائی باتوں اور افواہوں کی مرہون منت ان تک پہنچ چکی ہوتی ہے۔ تاریخی ناول کے ساتھ کئی طرح سے قاری کی اٹیچمنٹ ہوتی ہے وہ سیاسی بھی ہو سکتی ہے، اخلاقی بھی ہو سکتی ہے، طبقاتی، قومی اور لسانی بھی

Read more

بیوروکریسی کا قانونی استثنا باقیات جہالت

ابتدائی تاریخ انسانی ہی سے بادشاہ اور حکمران خود کو خدا کے اوتار کہلاتے اور مطلق العنانیت کے مزے لوٹتے رہے۔ بعد میں مسلمان حکمران بھی ایسی روش جاری رکھے تھے اور خود کو ظل الٰہی کہنے میں فخر محسوس کرتے اور کہلواتے رہے تھے۔ اب خیر سے علماء کرام، پیران اور شیوخ عظام خود کو نبی کریم کے وارث ہی کہلاتے ہیں۔ ان سب کے پیچھے ایک ہی نیت اور منشاء چلا آ رہا ہے اور وہ یہ کہ

Read more

سوال پوچھنے سے عاری نون لیگ کی ”سپاہ ٹرول“

تحریک انصاف کی نقالی میں صحافیوں کو قصیدہ گو منشیوں کے گروہ میں تبدیل کرنے کو بے چین مسلم لیگ (نون) کے سوشل میڈیا پر چھوڑے غول کو خدارا کوئی سمجھائے کہ اپنی صلاحیتوں سے لوگوں کو قائل کریں کہ تحریک انصاف کے ساتھ نا انصافی نہیں ہو رہی۔ قاضی فائز عیسیٰ نواز شریف کو چوتھی بار وزارت عظمیٰ کے منصب پر بٹھانے کو بے چین نہیں۔ اہم ترین یہ پیغام بھی اجاگر کرنا پڑے گا کہ پاکستان کے تین

Read more

چپاتی کا انتخابی نشان

کالم لکھنے بیٹھا تھا کہ ایک برادر عزیز کا فون آ گیا۔ عام طور سے درویش کالم لکھتے ہوئے فون نہیں اٹھاتا۔ موسیقی کے اساتذہ اپنے فن کو ہوا میں گرہ لگانے سے تشبیہ دیتے ہیں۔ لکھنے والے کو تو گرہ لگانے کو کرہ ہوائی بھی میسر نہیں ۔ کاسہ سر میں رکھے مٹھی بھر مغز میں بچھی باریک شریانوں میں گندھا یاد، احساس، گزرے ہوئے واقعات اور آنے والی فصلوں کے انتظار کا ایک نادیدہ طلسم ہے۔ لکھنے والے

Read more

کیسز کے بوجھ تلے دبی پاکستان کی عدلیہ میں ’تقسیم‘: ’وکیل صاحب آپ جھوٹے ہیں جج تو سابق وزیراعظم کا کیس سُن رہے ہیں‘

عبدالحمید کئی برسوں سے انصاف کے حصول کے لیے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں۔ وہ اب اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ’اگر آپ نے پاکستان کی عدالتوں سے انصاف لینا ہے تو آپ کو سیاستدان یا بااثر آدمی ہونا پڑے گا۔‘

Read more

حرکت جوہری ایک فرسودہ خیال ہے!

دنیا میں ہر شے ایک دوسرے کے لحاظ سے مکانی اعتبار سے اپنی جگہ تبدیل کرتی نظر آتی ہے۔ کسی رات کا کھلا آسمان جس میں شہروں کی روشنیاں اور آلودگی نہ ہو، رنگ برنگ اور بے بہا اجرام فلکی سے مزین نظر آتا ہے۔ مختلف کہکشائیں ہیں جن میں اربوں ستارے اپنی اپنی کہکشاؤں کے مرکز جنہیں galactic center کہا جاتا ہے، کے اردگرد حرکت کر رہے ہیں۔ یونہی کچھ ستارے ایسے ہیں جن کے گرد سیارے planets مداروں

Read more

پیپلز پارٹی اور نون لیگ کا وراثتی موازنہ

بہاولپور میں پیپلز پارٹی کے جلسہ عام سے گزشتہ روز خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا: ”شکار کا موسم ہے اور ہم مل کر اب شیر کا شکار کریں گے۔ بلاول بھٹو نے یہ سیاسی بیان نون لیگی اشرافیہ کے خلاف عوامی طاقت و حمایت کی روشنی میں دیا۔ ہمارے ہاں جو سیاسی اطوار ہیں اور جس طرح عوام کو بڑی سیاسی جماعتیں ہانک کر اپنے پیچھے لگاتی ہیں، یہ تقریری جوش خطابت

Read more

احمد بشیر کے تعاقب میں

احمد بشیر صاحب سے میرا پہلا تعارف ممتاز مفتی نے کروایا تھا۔ مفتی جی کے علی پور ایلی سے لے کر الکھ نگر تک کے سفر میں احمد بشیر ان کے ساتھ ساتھ تھے۔ میں نے احمد بشیر کو نہیں پڑھا لیکن مفتی جی کی تحریروں میں ان کا تذکرہ ایسے ہی تھا جیسے وہ ہمارے ساتھ ساتھ ہوں۔ میرے ذہن میں ان کا بہت خوبصورت سا عکس بن گیا تھا۔ ایک ایسے نوجوان کا عکس جو روایتی معاشرتی بندشوں

Read more

استاد امانت علی خان: راگ داری اور ریاست

(امانت علی خان کی وفات ( 18 ستمبر 1974 ) پر تحریر کیا گیا یہ پرانا مضمون ابا کے کاغذوں سے ملا تو پڑھ کر حیران ہو گئی۔ اس قدر علم، اس قدر تاریخی حوالے، سوچا۔ اسے پڑھنے والوں کی نظروں سے محروم نہیں رہنا چاہیے۔ نیلم احمد بشیر) استاد امانت علی خان کی جواں مرگ کا ماتم دیکھتے ہوئے یہ باآسانی کہا جا سکتا ہے کہ قوم ابھی مردہ نہیں ہوئی۔ ان کا فن خاص تھا مگر لگتا ہے

Read more

ہائے اللہ، سیاسی مداخلت کا یہ سائیکل کب تک چلے گا؟

کپتان نے چھبیس برس کی سیاسی جد و جہد ایاک نعبد والی آیت یاد کرتے ہوئے گزار دی۔ اب وقت ہے کہ وہ اس سے اگلی آیت پڑھنا شروع کر دے اور خدا سے دعا کرے کہ وہ آئندہ اسے صراط مستقیم پر چلائے۔

Read more

جنوبی افریقہ کو ہی غصہ کیوں آیا؟

یہ تو آپ جانتے ہیں کہ جنوبی افریقہ پہلا ملک ہے جس نے ایک نسل پرست، نسل کش ریاست اسرائیل کو عالمی عدالت انصاف ( آئی سی جے) کے کٹہرے میں کھڑا کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اب فیصلہ جب بھی ہو، جو بھی ہو ،کم ازکم یہ دیومالائی تاثر ٹوٹ گیا کہ اسرائیل کے گریبان پر کوئی مائی کا لال ہاتھ نہیں ڈال سکتا۔ اچھی بات یہ ہے کہ کسی عرب یا مسلمان ملک کے ہاتھوں یہ

Read more

سوا پانچ لاکھ آبادی والا چھوٹا سا ملک مالدیپ انڈیا کو چیلنج کیوں کر رہا ہے؟ ’انڈین فوجی 15 مارچ تک جزیرے سے نکل جائیں‘

انڈیا کا اپنے پڑوسی ملک مالدیپ سے رشتہ مزید کشیدہ ہوتا نظر آ رہا ہے کیونکہ اب مالدیپ نے انڈیا کو سرکاری طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ وہ 15 مارچ تک جزیرے سے اپنے فوجی واپس بلا لے، جن کی تعداد تقریباً 80 ہے۔

Read more

ایران کے جنوب سے شمال کی طرف کا سفر۔ (قسط نمبر 2 )

آج صبح جب ہم بیدار ہوئے، نماز فجر کا وقت ختم ہو چکا تھا۔ تھکاوٹ کی باعث ہم وقت پر اٹھ نہ سکے۔ بہر کیف ہمارے میزبان نے ہمارے لئے پر تکلف ناشتہ کا انتظام کیا، رات کو جب ہم اپنے میزبان کے پاس پہنچے، انہوں نے پہلے سے دسترخوان سجایا ہوا تھا۔ دسترخوان پر پھل، چائے، مختلف قسم کے چاکلیٹ، ڈرائی فروٹ، کچھ بسکٹ، وغیرہ رکھے ہوئے تھے۔ رات کے کھانے میں روٹی، مرغی اور مختلف قسم کے سلاد

Read more

اسلام میں خدا کا تصور: ابن سینا

الفارابی کی پیروی کرنے والے فلسفیوں میں سب سے بڑا نام ابن سینا کا ہے۔ جن کا یہ ماننا تھا کہ پیغمبروں پر نازل ہونے والی وحی اسی سچائی کا مظہر ہے جو فلسفے سے حاصل کی جا سکتی ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ فلسفے کے برعکس وحی کی زبان اتنی سادہ ہوتی ہے جسے عام لوگ سمجھ سکتے ہیں۔ ابن سینا انسانی تاریخ کے سب سے زیادہ با اثر فلسفیوں میں سے ایک ہیں۔ فلسفیوں میں ان کا

Read more

”طائفہ“۔ ہم خیالی سے ہم زوالی تک!

ذوقِ پرواز کے خمار میں پرندے جب حدّ افلاک سے بھی آگے نکل جانے کی ٹھان لیں تو ان کے پر خلا کی وسعتوں میں سمت کا احساس کھو کر جھڑنے لگتے ہیں۔ انہیں اس وقت تک اپنی بے بال وپری کا اندازہ نہیں ہوتا جب تک وہ بے جان سا لوتھڑا بن کر زمین پرآ نہیں گرتے۔ خوف خدا سے بے نیاز رعونت شعار خود پرست بھی ایک نہ ایک دن اِسی انجام سے دوچار ہوتے ہیں۔ پاکستان کی

Read more

سیاسی رائے کی بنیاد پر بڑھتی عدم برداشت اور تقسیم ہوتا معاشرہ: ’ابھی تو یہاں کُھل کر بولنے کی آزادی نہیں ہے‘

دنیا کے بیشتر ممالک میں کسی بھی شہری کے لیے اپنی پسند کی سیاسی جماعت کو سپورٹ کرنا عام سی بات ہے لیکن اس پسندیدگی کو بنیاد بنا کر کسی دوسری سیاسی جماعت کے حامی کو ذاتی بنیادوں پر ہدفِ تنقید بنانا، لڑنا جھگڑنا اور یہاں تک کہ مخالف سیاسی نظریہ رکھنے والوں سے بات چیت کرنا ہی چھوڑ دینا شاید پاکستان میں ہی ہوتا ہے۔

Read more

کلاسیکی گائیک استاد بدر الزماں

پیرس، فرانس میں رہنے والے میرے دوست خاور خان نیازی استاد بدر الزماں صاحب (صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی) کے بہت بڑے مداح ہیں۔ گزشتہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں ان سے بات چیت ہوئی تو موصوف نے استاد صاحب سے ملنے اور انٹرویو کرنے کا کہا۔ میری استاد صاحب سے کبھی ملاقات تو نہیں تھی لیکن میں ان کے نام اور ان کے کام سے بہت حد تک واقف تھا۔ زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

Read more

سیاست میں نفرت عام نہ کی جائے

اوکاڑہ میں مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے پارٹی کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے تحریک انصاف کو ’دہشت گرد پارٹی‘ اور عمران خان کو ’چور اور ڈھونگی‘ قرار دیا۔ اس سے پہلے انتخابی مہم پر نکلے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مسلسل ’تیر سے شیر کا شکار‘ کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔ بڑے لیڈروں کی ایسی گفتگو ملک میں

Read more

شمع ادب

حضرت انسان کی دنیا میں تشریف آوری سے روز حاضر تک انسانی شعور مسلسل ارتقائی مراحل سے گزر رہا ہے۔ خالق کی تخلیقات کو دیکھنے اور محسوس کرنے کا انداز مسلسل بدلتا رہتا ہے۔ ہر گھڑی کائنات میں تدبر و تفکر کے نت نئے زاویے متعارف ہو رہے ہیں۔ حسن اور خوبصورتی کے کئی معیار متعین کیے جا چکے ہیں۔ اس سب کی وجہ سوچنے والا دماغ، جذبے سے بھرپور دل، تخلیقی و اخلاقی صلاحیتیں اور جمالیاتی ذوق ہے جو

Read more

پانی پت کی تیسری لڑائی۔ 14 جنوری 1761 ء

پانی پت کی تیسری لڑائی افغانستان کے بادشاہ احمد شاہ ابدالیؒ اور مرہٹہ سلطنت کے سپہ سالار سداشو راؤ بھاؤ کے درمیان 14 جنوری 1761 کو دہلی سے 60 میل دور شمال میں واقع پانی پت کے تاریخی مقام پر ہوئی۔ احمد شاہ ابدالیؒ ایک سچا اور کھرا، نیک سیرت، صالح، دلیر، جرا ت مند، حوصلہ مند اور مفاہمتی مسلمان حکمران، تجربہ کار جنگجو اور سپہ سالار تھا۔ احمد شاہ ابدالی جدید افغانستان کے بانی تھے۔ افغانی آپ کو احمد

Read more

وکیل پی ٹی آئی کو کیوں لے ڈوبے؟

سپریم کورٹ میں جس وقت پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کے مقدمے پر بحث جاری تھی، وکلا کی ایک جیسی باتوں کی تکرار سے طبیعت تھوڑی اوبھ گئی۔ بس اسی اثنا میں میری نگاہ ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کی کتاب ’میرے راہنما، میرے ہم نوا‘ پر پڑی۔ ڈاکٹر صاحب نے یہ ان لوگوں کے تذکرے لکھے ہیں، اپنے سیاسی سفر کے دوران میں ان کا جن جن سے واسطہ پڑا۔ فرید احمد پراچہ کا تعلق جماعت اسلامی کی دوسری

Read more

چال ہم چلتے ہیں ہر بار غلط

سیاست کے میدان میں اور اسٹیبلشمنٹ کے کردار پر پچھلے 75 سال کی بہت سی کہانیاں، فسانے اور حقیقتیں ہیں۔ سچ اور جھوٹ کے فیصلے تاریخ کیا کرتی ہے لیکن فرق ان کو پڑتا ہے جو تاریخ سے سبق سیکھنا چاہتے ہوں اور آئندہ کے لئے اس کا دھارا موڑنے کے خواہشمند ہوں۔ وہ جن کا واحد مقصد حصول اقتدار ہو وہاں کوئی تاریخ کوئی کردار کوئی اصول، کوئی ضابطہ نہیں ہوتا۔ وہاں چاپلوسی ہوتی ہے، موقع کی تلاش ہوتی

Read more

حوثی بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملوں کے لیے کون سے ہتھیار استعمال کر رہے ہیں؟

حوثیوں کا دعویٰ ہے کہ یہ حملے غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیوں کے جواب میں کیے گئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں اسرائیل سے رابطہ رکھنے اور اُس جانب جانے والے بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ حالیہ حملوں میں سے زیادہ تر ایسے بحری جہازوں پر کیے گئے جن کا اسرائیل سے کوئی تعلق نہیں۔

Read more

الیکشن 2024: پاکستان کے عام انتخابات سے جڑے اہم حقائق اور سوالات

پاکستان میں عام انتخابات کا انعقاد اب چند ہفتوں کی دوری پر ہے۔ یہ ملک کی تاریخ میں بارویں عام انتخابات ہیں جس کے نتیجے میں عوام کو حق رائے دہی کے تحت اپنے نمائندے اسمبلیوں میں بھیجنے کا موقع ملے گا۔

Read more

مکافات عمل اور لیول پلیئنگ فیلڈ

عدالتیں وہی اچھی جو میرے حق میں ہوں، فوج وہی محب وطن جو میرے ساتھ کھڑی ہو، ایماندار سیاستدان وہی جو میرے پیچھے کھڑا ہو اور عوام وہی جو میری ہر بات پر آنکھیں بند کر کے یقین کرے ورنہ سب چور، غدار، ڈاکو، ملک دشمن، قوم دشمن ہیں۔ یہی عمران خان کا نظریہ اور بیانیہ تھا۔ عمران خان نے جو گڑھے دوسروں کے لیے کھودے اسی گڑھے میں آج خود گر گئے ہیں۔ تاریخ کا سبق سب پڑھاتے ہیں

Read more

ڈھلتی رات کے سناٹے میں

بینکاروں کے بارے میں عام تاثر پایا جاتا ہے کہ وہ بڑے خشک مزاج اور ہندسوں سے کھیلنے والے ہوتے ہیں۔ ان کو شاید پتہ نہیں ہے کہ افسانہ نگاری، ناول نگاری اور شاعری کے علاوہ کالم نگاری میں مشتاق یوسفی اور جمیل الدین عالی جیسی دوسری بہت سی شخصیات کا تعلق بینکنگ کے شعبہ سے تھا۔ اس فہرست میں ایک بڑا نام علی عباس زیدی کا بھی ہے جن کی یاد میں آج کی محفل سجی ہے۔ میرا خیال

Read more

اشتراکی نظام اور کارل مارکس

سرمایہ دارانہ نظام کے برعکس اشتراکیت ایک مختلف اقتصادی نظام ہے۔ جہاں ملک یا سماج میں مالی اور صنعتی وسائل کی ملکیت اشتراک میں ہوتی ہے۔ یہ نظام مختلف اقسام کے اشتراکی تنظیموں کے ذریعے وقوع پذیر ہوتا ہے۔ جن میں مشترکہ ملکیت، مشترکہ کنٹرول اور منفعت ہوتی ہے۔ ابتدائی طور سینٹ سیمونز نے اپنے فلسفے کی تجرید کے لئے اشتراکیت کو استعمال کیا جو اشتراکی ملکیت اور اشیاء کی پیداواری نظام پر مبنی تھا۔ جسے عوام میں پذیرائی حاصل

Read more

تقسیم کی شکار سیاست: پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ ’ایک حقیقت‘ ہے تو سیاستدان اس معاملے پر ایک پیج پر کیوں نہیں آتے؟

پاکستان میں مشکلات میں گِھری ہر بڑی سیاسی جماعت مشکل وقت میں اپنی پریشانیوں کا ذمہ دار ’اسٹیبلشمنٹ‘ کو قرار دیتی ہے مگر اس کے باوجود بظاہر یہ سیاسی جماعتیں اس معاملے پر اتفاق رائے پیدا کرنے کو تیار نہیں۔ پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتیں ایک ساتھ کیوں نہیں بیٹھنا چاہتیں، اس کی وجہ ان کے آپسی اختلافات ہیں یا مفادات؟

Read more

بینگن، چمٹا اور چارپائی جیسے سینکڑوں انتخابی نشانات اور تحریک انصاف کا حل: ’اب شاہ رخ جیسی تصویر بھی بنوائیں‘

پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم نے اپنے امیدواروں کی پہچان کے لیے ایک ویب سائٹ بنائی ہے، جہاں پی ٹی آئی کے تمام امیدواروں کی فہرست بمع الاٹ شدہ انتخابی نشان دستیاب ہو گی۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے کیا ہو رہا ہے؟

Read more

ساقی فاروقی کا جھوٹ پکڑا گیا

ہر نسل کا اپنا سچ ہوتا ہے۔ اسی سچ سے اس عہد میں بسنے والوں کی قامت متعین ہوتی ہے۔ وقت کی گاڑی آگے بڑھ جاتی ہے اور اپنے پیچھے چھوڑی ہوئی دھول میں چہرے، آوازیں نیز خوب اور ناخوب کی میزان کے پلڑے اوجھل ہونے لگتے ہیں۔ تاریخ کی چادر پر مرجان ٹانکنے والے چیدہ چیدہ ساونت اپنے بعد بھی کچھ عمر پاتے ہیں مگر آخر فنا، آخر فنا۔ آج کتنوں کو یاد ہے کہ کس قبیلے کا کون

Read more

جمہوریت کے نام پر جمہوریت دفن کرنے والا فیصلہ

مبصرین و قانونی ماہرین متفق ہیں کہ تحریک انصاف کو اس کے انتخابی نشان سے محروم کر کے سپریم کورٹ نے ملک میں جمہوری نظام کو ناقابل یقین نقصان پہنچایا ہے۔ ایک جماعت کو عبرت کا نشان بنانے کے لیے انتخابات سے عین پہلے کمزور بنیاد پر انتخابی نشان واپس لینے کا فیصلہ برقرار رکھنا درحقیقت تحریک انصاف کو انتخابی دوڑ سے باہر کردینے کے مترادف ہے۔ سپریم کورٹ کو نہ چاہنے کے باوجود اس کی ذمہ داری قبول کرنا

Read more

الیکشن سے قبل بلے کا نشان چھن جانے سے تحریک انصاف کے لیے کیا مشکلات پیدا ہوں گی؟

پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف سے ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے جو قانونی و سیاسی حلقوں میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ اس نے یہ سوالات جنم دیے ہیں کہ آیا یہ اقدام آئندہ عام انتخابات کی ساکھ پر اثر انداز ہوسکتا ہے، اور یہ کہ اب پی ٹی آئی الیکشن میں حصہ کیسے لے گی۔

Read more

ایک مزاحمت کار کی زندگی

یہ غالباً 2001 کی بات ہے پرویز مشرف کے اقتدار کے ابتدائی دن تھے الیکٹرانک میڈیا نسبتاً زیادہ آزادی کے ساتھ بہت سے ممنوعہ موضوعات پر کھل کر گفتگو کر رہا تھا۔ پرائیویٹ ٹی وی چینلز نئے موضوعات پر ٹاک شوز ریکارڈ اور نشر کر رہے تھے۔ ہمارے دوست عبدالحمید صاحب حال مقیم کینیڈا نے کچھ اہم دانشوروں کے انٹرویو کا ایک منصوبہ بنایا۔ یہ انٹرویوز ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل سے نشر ہونے تھے۔ ہم نے پہلا انٹرویو آئی

Read more

بہت استاد ہو

بغیر نام و پتہ بھی یاد ہوتے ہیں کچھ لوگ، واقعی استاد ہوتے ہیں فیصل یہ شعر زور زور سے پڑھتا ہوا ہوٹل میں میرے سامنے والی کرسی پہ بیٹھ گیا۔ یار معلوم تاریخ میں تمہیں پتہ ہے کہ لوگوں نے ایک دوسرے کو استاد کہنے کا سلسلہ کب شروع کیا؟ یار اتنا استاد تو میں کبھی نہیں رہا۔ چلو یہ بتا دو تمہارے منہ سے کسی کے لئے یہ لفظ پہلے پہل کب نکلا تھا؟ یار ایک مولوی صاحب

Read more

مصر کا قدیم ادب

سائنس آنکھوں سے دیکھتی ہے، عملی طور پر مشاہدہ اور تجربہ کرتی ہے، اس کے بعد وہ یقینی صورت حال میں داخل ہوتی ہے۔ اس کے برعکس ”ادب“ نظریات اور تخیل پر بھی بھروسا کر لیتا ہے۔ ان دونوں باتوں کا نچوڑ یہی ہے کہ ادب اور سائنس ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ اگر ایک سائنس کا سٹوڈنٹ تخیلاتی دنیا میں چھلانگ لگا دے تو وہاں وہ خیالات و نظریات کو غلط ثابت کرتا ہے، ایک ایسی دنیا آباد کر

Read more

ایک ساتھ سونے کی قدیم روایت: وہ زمانہ جب دوستوں یا اجنبیوں کے ساتھ ایک بستر پر سونا عام تھا

انیسوی صدی کے وسط تک دوستوں، رشتہ داروں، ساتھ کام کرنے والوں حتٰی کہ اجنبیووں کے ساتھ ایک ہی بستر میں سونا ایک عام سی بات تھی۔ تو ایسے میں لوگ سوتے کیسے تھے اور ہم نے یہ کرنا کیوں بند کر دیا؟

Read more

بیرسٹر گوہر کو چینک کا نشان اور تحریک انصاف کو چھنکنا مل گیا

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے انتخابی نشان کا فیصلہ کر دیا۔ اس سے بلا لے لیا گیا اور اسے چھنکنا (جھنجھنا) تھما دیا گیا۔ اب اس کا ہر امیدوار اپنے اپنے انتخابی نشان پر الیکشن لڑے گا۔ تحریک انصاف کے مبینہ چیئرمین بیرسٹر گوہر کو چینک کا نشان الاٹ کر دیا گیا۔ شاید کسی پس پردہ ہمدرد نے سوچا ہو کہ موسم سرد ہے، لوگ اسے پسند کریں گے۔ جب بھی چائے قہوہ اڑائیں گے تو چینک دیکھتے ہی

Read more

زخمی بچہ، مغربی میڈیا اور دو ذرائع

عالمی عدالت میں جنوبی افریقہ کے وکلا اور ان کے ساتھیوں سے مقدمہ سن کر مغربی تہذیب کے وارث یقیناً نیلسن منڈیلا کو یاد کر رہے ہوں گے، پچھتا بھی رہے ہوں گے کہ اسے جیل سے نکلنے ہی کیوں دیا تھا۔

Read more

سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کو دھچکہ، کیا جمہوریت مضبوط ہوگی؟

سپریم کورٹ نے رات گئے تحریک انصاف کے انتخابی نشان ’بلے‘ کے بارے میں فیصلہ سناتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا۔ اس طرح تحریک انصاف اپنے انتخابی نشان سے محروم ہو گئی ہے۔ اس کے بعد پارٹی لیڈروں نے اعلان کیا ہے کہ اب تحریک انصاف کے تمام امیدوار آزاد حیثیت میں انتخاب میں حصہ لیں گے۔ عدالت عظمی کے فیصلہ کے نتیجہ میں تحریک انصاف کو قومی و صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں میں سے

Read more

پت جھڑکا موسم

پت جھڑ کے موسم میں درختوں کے پتے زرد ہو کر گرنے لگتے ہیں اور یہ عجیب اداسیوں کا سماں ہوتا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ٹنڈ منڈ درخت اپنی بربادیوں پر نوحہ کناں ہوں۔ پنکھ پکھیرو ٹھکانے بدل لیتے ہیں اور گلشن میں کوئل کی صدا نہ پپیہے کی پی کہاں۔ ہر طرف خزاؤں کے ڈیرے اور بسیرے۔ ایک سیاسی جماعت کے لیے پت جھڑ کا موسم 9 مئی سے شروع ہوا جو تاحال جاری ہے۔ اس

Read more

جنوبی کوریا میں کتے کے گوشت پر پابندی: ’آپ حکم نہیں دے سکتے کہ لوگ کیا کھا سکتے ہیں اور کیا نہیں‘

اس حکومت کو کتے کے گوشت پر پابندی کا قانون لانے میں دو سال سے بھی کم کا عرصہ لگا ہے جسے پچھلی انتظامیہ نافذ کرنے میں ناکام رہی تھی۔ جبکہ یہ خیال دہائیوں پہلے پیش کیا گیا تھا۔

Read more

ترکیہ کے شاعر حریت، نامق کمال

” شاعر حریت“ اور ”شاعر وطن“ کہلائے جانے والے نامق کمال کا اصل نام محمد کمال تھا اور ”نامق“ تخلص۔ وہ جدید جمہوریہ ترکیہ کے فکری معماروں میں سے ایک تھے۔ اتاترک مصطفٰے کمال پاشا ان کے افکار و نظریات سے بہت متاثر تھے۔ وہ ترکیہ کے شہر تکرداع میں 21 دسمبر 1840 کو پیدا ہوئے اور 48 سال کی عمر میں 2 دسمبر 1888 کو وصال پا گئے۔ وہ بیک وقت شاعر، تاریخ نویس، ناول نویس، ڈرامہ نویس اور

Read more

بندیال عدلیہ کا زوال

سپریم کورٹ کی ”بندیال کورٹ“ نے جب مئی 2022 میں اسلام آباد میں عمران خان کے ممکنہ انتشار اور دھرنے کے مطالبے کے مقابلے میں پرامن جلسہ کرنے کی اجازت دی تو عمران خان نے سپریم کورٹ کے بنچ کے حکم کو ہوا میں اڑا دیا اور اپنے کارکنان سے کہا کہ وہ ”ڈی چوک“ میں جمع ہوں جہاں دھرنا دیا جائے گا، عدالت عظمی کے حکم کے برعکس جلسے کے بجائے دھرنا دینے اور پورے اسلام آباد کو خاکستر

Read more

احمد آباد: پہلی ہندوستانی ٹیکسٹائل مل مختلف طرز کی مساجد کا شہر

1999 ء میں ہندوستان کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے جب ہم بڑودا سے گزر رہے تھے تو اس وقت رات کے نو بج چکے تھے اور اکثر لوگ سونے کے لیے جا چکے تھے۔ میں نے بھارت کے نقشے میں دیکھا کہ بڑودا سے احمد آباد سو کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ ہمارے لیے اس شہر کو دیکھنا ممکن نہ تھا لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس کا

Read more

سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس

شہزاد ملک، بی بی سی اُردو ڈاٹ کام سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریکِ انصاف کو بلے کا انتخابی نشان الاٹ کیے جانے سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل کو منظور کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا 22 دسمبر کا وہ فیصلہ برقرار رکھا ہے جس میں الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی انتخابات آئین اور قانون کے مطابق نہ کروانے پر تحریک انصاف سے اُن کا انتخابی نشان بلا

Read more

سیاسی استحکام ناگزیر پہ اتفاق لیکن عمل ندارد

اس بات پہ سب کا اتفاق نظر آتا ہے کہ ابتر معاشی حالت کی بہتری کے لئے ملک میں سیاسی استحکام کا قیام ناگزیر ہے۔ سیاسی استحکام سے مراد یہ نہیں کہ کوئی قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سختی کے ماحول میں اپنی حاکمیت، حکومت کو طوالت دے بلکہ سیاسی استحکام کا مطلب یہ ہے کہ ملک میں حاکمیت کا قبلہ درست کیا جائے اور عوامی پارلیمنٹ کی حقیقی بالادستی کو یقینی بنایا جائے۔ ملک میں سیاسی استحکام کو ناگزیر

Read more

مستعفی ہونے کے باوجود بدعنوانی کے الزام میں سپریم کورٹ کے جج کے خلاف کیا کارروائی ہو سکتی ہے؟

پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ میں عمومی طور پر یہ روایت رہی کہ اگر کسی جج کے خلاف مِس کنڈکٹ یا بدعنوانی کے الزامات عائد ہوتے ہیں اور الزامات ثابت ہونے سے قبل ہی متعلقہ جج مستعفی ہو جائے تو اُس کے خلاف شکایات پر مزید کوئی کارروائی نہیں کی جاتی اور کیس داخل دفتر ہو جاتا ہ۔ تو کیا اب بھی یہی ہوگا یا کوئی نئی روایت پڑے گی۔

Read more

پی ٹی آئی مظلومیت کا منشور یا انتخابی نیا بیانیہ

دنیا میں انتخابات کا سال 2024 ء دنیا کی تخلیق کے بعد ایک لمبے عرصے تک انسانوں کے طاقت ور گروہ معاشرے میں موجود کمزور اور بے بس انسانوں پر حکومت کرتے رہے تھے۔ اختیار اور اقتدار کو صرف ایک طبقے کا حق سمجھا جاتا تھا جبکہ باقی مخلوق خدا کو ان کا خدمت گار اور وفادار بنا دیا گیا۔ وقت گزرتا رہا اور کمزور لوگوں کا طبقہ پستا رہا۔ ہر عہد میں منصب حکومت پر ایک مخصوص طبقے کا

Read more

انتخابی سیاست اور نظام؟

آج پاکستان حکمرانی کے عبوری دور سے گزر رہا ہے عام انتخابات کو وقت جوں جوں قریب آ رہا ہے ملک کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنے نامزد امیدواران کے ٹکٹس فائنل کرنے کا معا، لہ اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ عام انتخابات آٹھ فروری کو ہی ہوں گے اس بارے فی الحال خبریں یہی ہیں کہ انتخابات کے سلسلہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی تیاریاں مکمل ہیں جس کا اعادہ نگران حکومت بھی کر

Read more

چترال کی سیاست: ووٹ کا صحیح حقدار کون؟

چترال دو صوبائی اسمبلی اور ایک قومی اسمبلی کی نشست پر مشتمل ایک دور افتادہ لیکن اہم ضلع ہے۔ افغانستان کے ساتھ اس کی لگی بانڈری اس کو مزید اہم بناتا ہے۔ اس لئے عمران خان صاحب، نواز شریف صاحب اور بلاول بھٹو صاحب کی سیاسی تقریروں کا حصہ ہوتا ہے۔ اس میں بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیاں زبردست ٹاکرا ہونے والا ہے۔ فی الحال دیکھا جائے تو پاکستان تحریک انصاف کا پلڑا بھاری لگ رہا ہے۔ قومی نشست کے

Read more

بروقت غیرجانبدارانہ، منصفانہ انتخابات کیوں ضروری ہیں

پاکستان میں 8 فروری کے انتخابات کو ملتوی کرانے کی سازشیں تاحال جاری ہیں۔ زمینی حقائق سے لگتا ہے کہ تمام سازشیں ناکام ہوں گی اور انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے مگر انتخابات کے منصفانہ اور غیرجانبدارانہ انعقاد پر بہرحال اب بھی سوالیہ نشان ہے۔ 8 فروری کے انتخابات کی شفاف ساکھ اس وقت سب سے اہم معاملہ ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ پاکستان اس وقت تاریخ کے بدترین سیاسی، معاشی، سماجی بحران سے دوچار ہے۔

Read more

بنگلورو: انڈیا کی سلیکون ویلی میں انگریزی زبان کے خلاف احتجاج اس کی ساکھ کو کیسے متاثر کر سکتا ہے؟

نئے سال کے موقع پر انڈیا کے جنوبی شہر بنگلورو (سابق بنگلور) جسے اکثر عالمی سطح پر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی بڑی کمپنیوں کا گھر ہونے کی وجہ سے انڈیا کی سلیکون ویلی کہا جاتا ہے، اس وقت سرخیوں میں آیا جب مظاہرین نے انگریزی زبان میں لگے بل بورڈز پھاڑ دیے اور مطالبہ کیا کہ انھیں شہر کی مقامی زبان کنڑا میں لکھا جائے۔

Read more

ابھینندن: پاکستان کی تحویل میں انڈین پائلٹ کی موجودگی کے دوران پسِ پردہ کیا ہوتا رہا؟

27 فروری کے واقعے کے بعد انڈیا اور پاکستان کے درمیان پیدا ہونے والے کشیدگی کے واقعات اب ایک مرتبہ پھر زیر بحث ہیں اور اس رات سے متعلق کچھ نئے دعوے سامنے آئے اور اس کی وجہ پاکستان میں اس وقت تعینات انڈیا کے سابق ہائی کمشنر اجے بساریہ کی کتاب ہے۔

Read more

مبینہ "بندوبست” پر عمل درآمد کا وقت

کسی بھی ملک میں جمہوریت کے قیام اور اس کی نشوونما کے لئے لازمی ہے کہ وہاں کی سیاسی جماعتیں مقامی سطح پر ابھرے کارکنوں کی پالیسی سازی کے عمل میں شرکت کو یقینی بنائیں۔ ہمارے ہاں بدقسمتی سے یہ ہونہیں پایا۔برطانوی دور کے زمانے سے متعارف ہوئی ”جمہوریت“ کی بدولت چند خاندان ابھرے جنہیں ہم ”موروثی سیاستدان“ پکارتے ہیں۔ وہ کرشماتی یا عوام میں مقبول رہ نما کی قیادت میں قائم ہوئی”سیاسی جماعت“ میں شامل ہوجاتے ہیں۔اس کا ٹکٹ

Read more

پیپلز پارٹی کھوئی مقبولیت بحال کرنے کے مشن پر: وہ ’سازش‘ جس سے پنجاب کی مقبول ترین جماعت ’زوال‘ کا شکار ہوئی

1970 میں روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ غریب اور درمیانے طبقات کے لیے انتہائی کشش کا حامل تھا اور اسی نعرے نے پیپلز پارٹی کو پاکستان میں ایک مقبول جماعت بنایا تاہم پارٹی کی سیاسی تاریخ میں ٹرننگ پوائنٹ 1985 کے غیر جماعتی انتخابات بنے کیونکہ پیپلز پارٹی نے ان انتخابات کا بائیکاٹ کیا اور ان میں حصہ نہ لیا۔

Read more

شناخت کے بحران میں طاقت کا کردار

جب یہ طے ہو گیا کہ کسی نے سوائے ’ماسوا‘ کے بات نہیں کرنی تو اس سے پہلے کہ آوازیں خود کشی کر جاتیں ؛ کتابوں نے اپنی اپنی جگہ سے نکل کر آمنے سامنے نشست جما لی۔ ان کی آوازیں اتنی گویا تھیں کہ نفسیاتی معارف ”اونچی آواز میں سوچنا اور چپ کر کے بولنا“ دونوں پہلوؤں سے الگ ہو کر نئے قضیے اور نئے امکان کی بازگشت بن گئے۔ اصل میں بات شروع ہوئی تاریخ اور فلسفہ کی

Read more

جم خانہ کلب کے انتخابات

تفریحی سرگرمیوں اور باہمی میل جول بڑھانے کے لیے شہروں اور دیہات میں ڈیرے اور تھڑے ہوا کرتے تھے، لیکن مغربی اقوام نے اسی مقصد کے لیے کلب کلچر کی داغ بیل ڈالی، جہاں یورپ کی ایلیٹ کلاس، لارڈز اور نائٹس اکٹھے ہوتے اور ہلہ گلہ کرتے، ان کلبوں میں شام ڈھلتے ہی تفریحی سر گرمیاں زور پکڑ جاتیں، کلب کے ریستوران میں کھانوں سے لطف اندوز ہوا جا رہا ہے، ڈانسنگ فلور پر موسیقی کی مدھر دھنوں پر جوڑے

Read more

اچھی ہمسائیگی

یہ پروگرام دبئی ’تاج ہوٹل‘ بزنس بے میں تھا۔ اس پروگرام کو ’انٹرنیشنل ہندی ڈے‘ کا نام دیا گیا تھا جس کا اہتمام ہندی زبان کی اشاعت و فروغ کی خاطر انڈین کونسلیٹ دبئی نے کیا تھا۔ شاید میں یہ پروگرام اٹینڈ کرنے نہ جاتا مگر ہمارے دوست و مربی اردو کے اماراتی شاعر ڈاکٹر محمد زبیر فاروق العرشی صاحب نے دعوت نامہ بھیجتے ہوئے حکم دیا کہ میں ہر حال میں اس پروگرام میں شرکت کروں۔ ہم پاکستانی اور

Read more

فلسطین کے دو لخت ہونے کی درد ناک کہانی

جب ہم فلسطین کی سرزمین کے بارے میں سنجیدگی سے سوچتے ہیں تو ہمیں شاہ سلیمان (علیہ السلام) کا واقعہ یاد آ جاتا ہے جن کے دربار میں دو عورتیں ایک بچے کو لے کر حاضر ہوئی تھیں اور دونوں ماؤں کو اس بچے کی حقیقی ماں ہونے کا دعویٰ تھا۔ شاہ سلیمان (علیہ السلام) کی دانشمندی نے تو بچے کو دو حصوں میں کٹ جانے سے بچا لیا تھا لیکن اس واقعے کے تین ہزار سال بعد کے سیاسی

Read more

مینڈیٹ اور مشرف کی سزائے موت

سزائے موت بہرحال ایک ایسا تکلیف دہ فیصلہ ہوتا ہے جسے سیلیبریٹ کرنے کا گمان بھی کیا جانا غیرانسانی عمل سمجھا جانا چاہیے تاہم اسے درست یا غلط قرار دیا جا سکتا ہے، اس پر بات کی جا سکتی ہے اور اطمینان یا عدم اطمینان کا اظہار کیا جا سکتا ہے۔ سپریم کورٹ کا مشرف کی سزا بحال کرنے کا یہ فیصلہ بھی تلخ ہونے کے باوجود جمہوریت کے لئے بے حد اطمینان بخش ہے۔ اسی تناظر میں بھٹو صاحب

Read more

اچھوتوں کی ڈائری۔ سندھ گلال

رانا محبوب اختر کی نئی کتاب ”سندھ گلال“ سندھڑی کی وہ گم شدہ آواز ہے جو لوٹ آئی ہے۔ یہ آواز دیوتاؤں کی داستانوں کے سامنے مقامی آدمی کی کہانی ہے۔ وہ آواز جو حملہ آوروں کے رزمیہ داستانوں کی دھج اور جھوٹ میں کے گم ہو گئی تھی۔ یہ ڈیوجی، سورتے، سنبھو اور پھلاج کی کہانی ہے۔ یہ سارنگ، سنگھار، سرہے اور لکھمیر کی کہانی ہے۔ یہ ان زمیں زادوں کی کہانی ہے جو بادشاہوں کے شاہناموں میں اچھوت،

Read more

میں ہوں جہاں گرد!

”روایت شکن ہی روایت ساز ہوتا ہے۔“ یہ پہلا جملہ تھا فرخ سہیل گوئندی صاحب کا اپنی کتاب ”میں ہوں جہاں گرد“ کی تقریب رونمائی پر جو ہمارے تو دل میں اتر گیا۔ تقریب مکمل ہونے کے بعد ہم نے چائے پینے کے دوران انہیں کہا کہ آپ کا یہ جملہ تو میں چرا چکی ہوں۔ فرخ صاحب زور سے ہنسنے لگے۔ شاہی قلعہ میں مکاتب خانہ میں فروری 2021 کی ایک ڈھلتی ہوئی شام کو جب مدھم ہوتی ہوئی

Read more

انڈیا میں پسند کی شادی کی سزا، والدین نے بیٹی کو پہلے پھانسی چڑھایا، پھر گلا دبا کر مار ڈالا

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے پلادم کے ڈی ایس پی وجئے کمار نے کہا، ’ہم نے ایشوریہ اور نوین کو لڑکی کے والد پیرومل کی شکایت کی بنیاد پر پوچھ گچھ کے لیے پولیس سٹیشن بلایا تھا تاہم نوین پیش نہیں ہوا۔

Read more