علی سردار جعفری، ایک سرخ انقلابی نقاد

تفرقہ پڑتا ہے جب دنیا میں نسل و رنگ کا لے کے آتی ہوں پرچم انقلاب و جنگ کا (علی سردار جعفری کی نظم ”آزادی“ ) علی سردار جعفری ( 2000۔ 1913 ) ایک ایسا نام ہے جس کا ذکر کیے بغیر ترقی پسند تحریک کی تاریخ مکمل نہیں ہوتی۔ ترقی پسند تحریک کا ذکر ہو اور علی سردار جعفری کی کتاب ”ترقی پسند ادب“ کو موضوع بحث نہ بنایا جائے تو بات تشنہ تکمیل رہتی ہے۔ وہ ترقی پسند

Read more

عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کا مقدمہ کیا ہے؟

عالمی عدالت انصاف جنوبی افریقہ کی دائر درخواست پر اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے پر آج سے سماعت شروع کرے گی، پاکستان نے جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر درخواست کی حمایت اور اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔

Read more

دنیا کی بلند ترین چنگھائی تبت ریلوے: ’سکائی ٹرین‘ جس پر چینیوں کو اتنا ہی ناز ہے جتنا دیوار چین پر

ہماری ٹرین کی اس کھڑکی سے باہر انسانی زندگی کے آثار بہت کم نظر آرہے تھے۔ اگر دکھ رہا تھا تو صرف زمین کی چھت کہلانے والی اس سرزمین پر تاحد نظر پھیلی سنہری گھاس جو کرہ ارض کی بلند ترین پہاڑیوں پر افق سے مل رہی تھی۔

Read more

گلگت بلتستان فورتھ شیڈول کی زد میں

شیڈول فورتھ انسداد دہشتگردی ایکٹ کا ایک دفعہ ہے جس کا اطلاق ایسے افراد پر کیا جاتا ہے جو کسی کالعدم تنظیم کے ممبر ہوں، دہشتگردی کے کسی اقدام میں ملوث ہوں، فرقہ ورانہ سرگرمیوں میں ملوث ہو، یا ریاست کی سالمیت کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہو۔ ایسے افراد کو حکومت انسداد دہشت گردی ایکٹ کے فورتھ شیڈول کی لسٹ میں ڈال کر ان کی نگرانی کرتی ہے، ان کے بنک اکاؤنٹس منجمد کیے جاتے ہیں اور ان کی

Read more

آخری پچیس سال اور پاکستان

آج سے پچیس سال قبل گوگل، فیس بک، یوٹیوب، ایمازون، ٹویٹر (نیا نام ایکس) ، اور ٹک ٹاک جیسی ایپلیکیشنز کا وجود نہیں تھا بلکہ یہ اپنے وجود کے ابتدائی مراحل میں تھیں۔ آج پچیس سال بعد یہ ایپلیکیشنز پورے نظامِ عالم پر حاوی ہیں۔ اس وقت گوگل کے 1.8 ٹریلین ڈالر کے اثاثے ہیں جبکہ فیس بک کی مارکیٹ ویلیو تقریباً 911 ارب ڈالر ہے۔ اسی طرح یوٹیوب 30 ارب ڈالر کی برانڈ ویلیو رکھتا ہے۔ ایمازون کے اثاثوں

Read more

چار آدمی از ڈاکٹر امجد ثاقب: ایک مسحور کن متحرک کتاب

میرے ایک عزیز دوست اس روز بڑے دنوں کے اصرار کے بعد ملنے آئے تو انھوں نے دو عنایات فرمائیں ؛ ایک تو وہ پروفیسر سجاد حسین کی کتاب ”شکستِ آرزو“ واپس لے آئے اور دوسرا انھوں نے کتاب ”چار لوگ“ تحفتاً پیش کی۔ اب اس زمانے میں ایسے بھلے لوگ کہاں جو نا صرف ادھار لی ہوئی کتاب سود سمیت واپس کر دیں بلکہ انھوں نے اسے پڑھ بھی لیا ہو۔ امجد ثاقب صاحب ویسے تو اب بڑے معروف

Read more

سندھ کی اردو سپیکنگ کمیونٹی

کوئی پندرہ سال پہلے میں کوئٹہ سے بذریعہ جعفر ایکسپریس ٹرین پنجاب میں اپنے آبائی علاقے کی طرف آ رہا تھا۔ گاڑی میں دونوں ائر کنڈیشنڈ بوگیاں عید کے رش کے سبب مسافروں سے بھری ہوئی تھیں اور پنجاب و سندھ کی طرف لمبا سفر کرنے والے بعض مسافروں کو عید کے رش کی وجہ سے برتھ نہ مل سکی تھی۔ میرے کیبن کے باہر بھی ایک قدرے پریشان حال نیا شادی شدہ جوڑا کیبن کے باہر لگی سیٹوں پر

Read more

کتب بینی

معاصرین اور معالجین کا متفقہ موقف ہے کہ کتب بینی بہرحال ’کتا بینی‘ سے بہتر ہے۔ لیکن مسئلہ یہ پیدا ہو گیا ہے عوام کی نظر میں سنگ تراش اور سگ تراش میں فرق مٹتا جا رہا ہے۔ بادی النظر میں کرم کتابی دکھائی دینے والا شخص کرم الہی بھی ہو سکتا ہے۔ یہ بالکل ضروری نہیں کہ کتابیں ہر صورت میں انسان ساز ہوں، وہ سراسر ساز باز بھی ہو سکتی ہیں۔ آخر کوئی تو وجہ ہے ہر وہ

Read more

تاریخ کا سبق کیا ہے؟

ہمارے ہاں تاریخ پر بہت زیادہ زور دیا جاتا ہے۔ کبھی کبھار تو ایسا لگتا ہے کہ ہم لوگ تاریخ کے ایک خاص دور میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تاریخ سے سبق سیکھ کر اپنی سمتیں درست کرنے کے بجائے ہم تاریخ کے سحر میں گرفتار ہیں، اور تاریخ کے سنہری ادوار کے واپس لوٹ آنے کے خواب دیکھتے ہیں۔ حالاں کہ تاریخ اپنے آپ کو نہیں دہراتی، اور ہوبہو شکل میں تو بالکل بھی نہیں۔ اس لیے تاریخ کے کسی

Read more

وہ جاسوس جو دوسری عالمی جنگ کے کئی مشکل محاذوں سے بچ نکلیں لیکن اپنے سابق عاشق کے ہاتھوں ماری گئیں

وہ تمام زبانیں بولتی تھیں اور وہ جانتی تھیں کہ ریڈار سے بچ کر کیسے اندر اور باہر نکلا جاتا ہے کیونکہ جب وہ بور ہو جاتیں تو وہ صرف تفریح کے لیے سرحد کے پار سگریٹ سمگل کرتی تھیں۔ وہ خود تمباکو نوشی نہیں کرتی تھیں۔

Read more

تاحیات نا اہلی ختم کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ

پیر کے روز بالآخر سپریم کورٹ سے اس فیصلے کا ا علان ہو گیا جو حیران کن نہیں بلکہ متوقع تھا۔ گزرے برس کے 21 اکتوبر کے دن نواز شریف کی طویل وقفے کے بعد لندن سے اسلام آباد اور بعد ازاں لاہور آمد نے عندیہ دے دیا تھا کہ انہیں وزارت عظمیٰ کے منصب پر چوتھی بار بٹھانے کی کاوشوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس ضمن میں سب سے بڑی رکاوٹ ”تاحیات نا اہلی“ تھی جو ثاقب نثار

Read more

کس برہمن سے پوچھیں کہ سال اچھا ہے؟ مکمل کالم

ایک زمانہ تھا جب مستقبل کی پیش گوئی جوتشی، دست شناس اور نجومی کیا کرتے تھے۔ اب زمانہ بدل گیا ہے، اب برہمنوں سے پوچھنے کی ضرورت نہیں رہی کہ یہ سال اچھا ہو گا یا برا، یہ کام اب سائنسی بنیادوں پر ہوتا ہے اور مستقبل کی خبر دینے والوں کو پروفیسر کہا جاتا ہے۔ یہ وہ پروفیسر نہیں جو طوطے سے فال نکلواتے ہیں بلکہ یہ وہ لوگ ہیں جو شماریات اور اعداد و شمار کی مدد سے

Read more

سینیٹ کی الیکشن ملتوی کروانے کی قرار داد

پارلیمان کے اس استحقاق کو ہرگز ہرگز کسی سوالیہ نشان کے تحت نہیں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کسی بھی مسئلہ پر اپنی رائے پیش کرے یا کوئی بھی قرار داد کو منظور کر لے مگر اس کے ساتھ ساتھ رائے عامہ کو بھی یہ مکمل طور پر حق حاصل ہے کہ وہ پارلیمان کے کسی بھی قدم کو غلط قرار دیتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار کرے۔ سینیٹ کی انتخابات کے التوا کے حوالے سے منظور کی گئی

Read more

ایکواڈور میں گینگسٹرز کے فرار کے بعد ایمرجنسی: منشیات سمگلنگ میں ملوث گروہ یہاں کیسے راج کرتے ہیں؟

اس واقعے میں مسلح گروہوں کی جانب سے یونیورسٹیوں اور دیگر سرکاری اداروں میں دراندازی کے ساتھ ساتھ کوئٹو میں لوٹ مار بھی شامل تھی۔ صدر کی جانب سے ہنگامی حالت کا اعلان کرنے کے بعد ملک کی چھ جیلوں میں پولیس اہلکاروں کے اغوا اور دو بڑے جرائم پیشہ گروہوں کے رہنماؤں کے فرار کے سنگین واقعات بھی پیش آئے ہیں۔

Read more

5 ملین ڈالر، 12 لاشیں اور دہائیوں پر محیط تحقیقات: امریکی تاریخ کی وہ ڈکیتی جس میں ملوث ہر ملزم یا تو قتل ہوا یا لاپتہ

نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ کے باہر کالے رنگ کی چوری شدہ فورڈ وین میں بیٹھے نقاب پوش افراد جس اشارے کے منتظر تھے، وہ انھیں رات تین بج کر 12 منٹ پرملا۔

Read more

سولہویں عالمی اردو کانفرنس 2023 : پشتو زبان و ادب کے مشاہیر

گل فام کاکڑ ایڈووکیٹ نے اجلاس کا آغاز کیا اور حاضرین کی سماعتیں گلابی لہجوں، دل قومی محبتوں اور اذہان فکری گفتگو سے فیض یاب ہونے لگے۔ پروفیسر نور الامین کی کتاب ”پختون دانش“ کی رونمائی ہوئی۔ ڈاکٹر اباسین یوسف زئی کے تعارفی کلمات : ”دو سو صفحات پر مبنی اس کتاب کا پہلا حصہ پختون کلچر کی پانچ ہزار سالہ تاریخ اور دوسرا اقوال اور حکایات پر مشتمل ہے۔ پشتو کے عظیم شاعر غنی خان پر ڈاکٹر عرفان اللہ

Read more

اکبر الہ آبادی کا مضمون اور ایک قرارداد

اکبر آلہ آبادی کی شاعری میں بغاوت اور قدامت پسندی کے اجزا کو الگ الگ کرنا ایسا ہی دشوار ہے جیسا ہماری تاریخ میں آزادی کی جدوجہد اور قدیم بندوبست کے احیا میں فرق کرنا۔ 1857 کی جنگ قابض غیر ملکی حکمرانوں کے خلاف بغاوت تھی یا مقامی باشندوں کے لئے حق حکمرانی کا حصول؟ اگر ہندوستان کے ساحلوں پر اترنے والے گورے اجنبی تھے تو وسط ایشیا سے نازل ہونے ہونے والے سلطان، مغل اور ابدالی حکمرانوں کا وادی

Read more

انتخابات، برادری سسٹم اور آزاد امیدوار

اس وقت پاکستان میں انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں، شہروں، قصبوں اور دیہات میں امیدوار مارے مارے پھر رہے ہیں۔ چوکوں، چوراہوں، گلیوں اور بازاروں میں بحث و مباحثہ جاری ہے، جو کہیں کہیں پر ہاتھا پائی کی شکل اختیار کر جاتا ہے۔ اپنی من پسند جماعت اور امیدوار کی شان میں قصیدے پڑھے جا رہے ہیں، جبکہ مخالف پارٹی اور امیدوار لعن طعن کی زد میں ہیں۔ زیادہ تر لوگوں کا دعویٰ ہے کہ ایک خاص پارٹی، جو

Read more

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چودھری انوار الحق کی حکومت کا ایک طائرانہ جائزہ

آزاد کشمیر میں وزیر اعظم چودھری انوا ر الحق حکومت کی نا اہلی کا ایک سنگین پہلو یہ بھی ہے کہ عوامی مسائل کے حل مذاکرات میں عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاملات کو یکسو نہ کیا گیا جس سے یہ دن دیکھنا پڑا ہے کہ ایکشن کمیٹی کی طرف سے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پہ آزاد کشمیر میں احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ وزیر اعظم انوار الحق کی طرف سے وزرا پہ مشتمل وزارتی

Read more

کراچی کے قدیم ایرانی چائے خانے

کراچی صدر کے علاقے میں ایرانی کیفے کی ایک دلچسپ تاریخ ہے، جو 19 ویں صدی کے اواخر سے شروع ہوئی جب ایرانی تارکین وطن برصغیر پاک و ہند میں پہنچے۔ وہ اپنے ساتھ ایک پکوان کی روایت لے کر آئے جس میں فارسی اور ہندوستانی ذائقوں کو ملایا گیا، جس سے ذائقے کا ایک انوکھا اور دلچسپ امتزاج پیدا ہوا۔ مزید برآں، وقت گزرنے کے ساتھ، یہ کیفے سماجی تانے بانے کا ایک لازمی حصہ بن گئے، جو دانشوروں،

Read more

داستانِ فلسفہ

فلسفہ کیا ہے؟ اِس سوال کا تاحال کوئی مُسلّمہ اور متفقہ جواب نہیں ملتا۔ نہ جانے فلسفہ کی شناخت کو کیوں معدوم کیا گیا اور اُسے پارہ پارہ کر کے مختلف شکلوں میں تقسیم کر دیا گیا؟ پھر فلسفہ پر ستم ڈھایا کہ اِس کی علمی حیثیت کا ہی انکار کر دیا گیا اور کہا گیا کہ فلسفہ کا کوئی ثِقّہ مضمون ہونا ضروری نہیں ہے، کیونکہ یہ علم نہیں ہے۔ فلسفہ کے ایک معروف پروفیسر لکھتے ہیں کہ ”فلسفے

Read more

نجمہ صادق؛ کس کو یاد ہیں؟

فیمینزم آج کا فیشن بن چکا ہے۔ بالکل موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی امور پر بات کرنے اور ڈونرز کے فنڈز سے فیضیاب ہونے کی طرح۔ چٹکی بجانے سے بھی پہلے دانشور اور ماہرین جنم لے رہے ہیں۔ جس میں کافی کمال جدید ٹیکنالوجی کا ہے۔ صورت حال کچھ یوں ہے کہ ایک ٹویٹ پر آپ کو نوبل انعام بھی مل سکتا ہے۔ مگر شرط یہ ہے کہ آپ کی نسلی شناخت اور مزاحمت کا نشانہ وہ ہوں جو دنیا چلانے

Read more

پاکستان میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر ’پیراشوٹرز‘ اور ’رشتہ داروں‘ کو ترجیح کیوں ملتی ہے؟

پاکستان میں آٹھ فروری کے عام انتخابات میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لیے سیاسی جماعتوں کی جانب سے جمع کرائے گئی فہرستوں نے یہ بحث چھیڑ دی ہے کہ آخر ایسی کیا وجہ ہے کہ بار بار ان سیٹوں پر وہی نام چُنے جاتے ہیں جو یا تو کسی جوڑ توڑ کا حصہ ہوتے ہیں، یا پھر کسی اہم رہنما کے رشتہ دار۔

Read more

سعودی عرب میں انڈین وفد کا ’مدینہ کا تاریخی سفر‘ توجہ کا مرکز کیوں؟

انڈین وزیر سمرتی ایرانی کا سعودی عرب کا دو روزہ دورہ اس وقت سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے کہ جس دوران انھوں نے اپنے بقول ’مدینہ کا تاریخی سفر کیا‘ جس میں مسجدِ نبوی، جبلِ احد اور مسلمانوں کی پہلی عبادت گاہ سمجھی جانے والی مسجدِ قبا کی زیارتیں شامل تھیں۔

Read more

ایکواڈور: بدنام گینگ لیڈر کے جیل سے ’غائب‘ ہونے کے بعد ملک بھر میں 60 روزہ کرفیو نافذ

ایڈولف ماتھیاس ولامار جنھیں ’فتو‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایکواڈور کے بدنام زمانہ اور طاقتور گینگ لاس چونیروس کے سرغنہ ہیں۔ اس گینگ کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ حالیہ مہینوں میں جیل میں ہونے والے چند مہلک فسادات میں اس کا ہاتھ ہے۔

Read more

’معجزوں‘ سے مریضوں کو صحتیاب کرنے والا پادری جو دنیا بھر سے آئی خواتین کا ہفتے میں کئی بار ریپ کرتا

ٹی بی جوشوا ایک بااثر اور مقبول نائجیرین پادری تھا جس نے لاگوس میں دنیا کے سب سے بڑے ایونجیلک گرجا گھروں میں سے ایک کی بنیاد رکھی تھی۔ بی بی سی کی جانب سے کی گئی تحقیقات جو تین براعظموں پر محیط ہیں کے مطابق انھوں نے بڑے پیمانے پر جنسی جرائم کیے۔ درجنوں متاثرین سے کیے گئے انٹرویوز کے مطابق جوشوا دنیا بھر کی نوجوان خواتین کا 20 سال تک ہفتے میں متعدد مرتبہ ریپ کیا جاتا تھا۔

Read more

پاکستان کو مسخروں کا ملک ثابت نہ کریں

زندگی سے گھبرائے اور پریشان ہوئے افراد کو وقتی خوشی اور دل لگی کے لئے انٹرنیٹ پر میسر ہے ”ٹک ٹاک“ ۔ یہ ایپ اسے استعمال کر نے والوں کو عملی زندگی کی پیچیدگیاں بھلانے میں بہت مدد گار ثابت ہوتی ہے۔ مجھے شبہ ہے کہ ہمارے چند معزز اراکین سینٹ بھی مذکورہ ایپ کے علت کی حد تک عادی ہوچکے ہیں۔ غالباً اسی وجہ سے گزرے جمعہ کے دن انہوں نے یکسو ہو کر ”وفاق کی علامت“ تصور ہوتے

Read more

کیا اسرائیل نے یاسر عرفات کا مقابلہ کرنے کے لیے حماس کو تشکیل دیا تھا؟

یہ دعویٰ کہ حماس تحریک ’شروع سے ہی ایک اسرائیلی منصوبہ تھا‘ وقتاً فوقتاً اٹھایا جاتا رہا ہے۔ سات اکتوبر کے حملوں کے بعد یہ دعویٰ ایک بار پھر دہرایا گیا ہے۔

Read more

بنگلہ دیش: اپوزیشن کی پکڑ دھکڑ اور گرفتاریوں کے بعد ہونے والے متنازع انتخابات میں شیخ حسینہ واجد مسلسل چوتھی بار کامیاب

اتوار کو ہونے والے متنازع انتخابات کے نتائج کے مطابق شیخ حسینہ واجد کی عوامی لیگ اور اس کی اتحادی جماعتوں نے 300 پارلیمانی نشستوں میں سے کم از کم 223 نشستیں جیت لی ہیں۔ الیکشن کا بائیکاٹ کرنے والی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ’بی این پی‘ نے ان انتخابات کو ایک ’دھوکہ‘ قرار دیا ہے۔

Read more

چھاپہ خانے کے موجد جوہن گٹن برگ میوزیم کی یاترا

جرمن کی سرزمین کو اگر ایجادات اور دریافتوں کی سرزمیں کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ دنیا کے بیشتر اہم ترین ایجادات اور دریافتوں میں اس عظیم جرمن قوم کا بہت بڑا حصہ ہے۔ علم دوستی اور تحقیق کے پاگل پن میں اس قوم کی کوئی انتہا نہیں دکھائی دیتی۔ یہ قوم صدیوں پہلے بھی علم کی پیاس بجھانے کی پیاسی تھی اور آج بھی تحقیق میں پیش پیش ہے۔ دنیا کی سب سے قدیم اور شاید اولین

Read more

اب اسلام آباد کہاں اٹھا کے لے جانا ہے؟

تریسٹھ برس پہلے اگر سب کو برابری سے حصہ مل جاتا تو شاید دارالحکومت جنوب سے اٹھا کے شمال میں لے جانے کی ضرورت بھی نہ ہوتی۔ آج زیادہ گھمبیر حالات ہیں۔ چہار جانب رعایا ہاتھ پھیلائے کھڑی ہے۔ آپ کے پاس گھڑی ہے مگر وقت رعیت کے پاس ہے۔

Read more

نوٹوں سے مشروط موڈ

”امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے این اے 6 دیرپائن کی نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ تیمرہ گرہ میں کاغذات جمع کرانے کے موقع پر مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے چا ر بنیادی مطالبے کیے ہیں : اول :قومی انتخابات شفاف، غیرجانبدارانہ ہوں اور الیکشن مہم میں دولت کی ریل پیل اور نمائش کا خاتمہ ممکن بنایا جائے۔ دوم :الیکشن ضابطہ پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ سوم : انتخابات میں بیرونی عناصر اور

Read more

2024 انتخابی سال

2023 تو جیسے تیسے گزر گیا البتہ سال نو عالمی سطح پہ ایک نئی داستان کے ساتھ شروع ہو رہا ہے جس میں ہونے والی سب سے بڑی کارروائی انتخابات کا انعقاد ہے جس کے اثرات اگلے کئی برسوں تک محسوس ہوں گے۔ ان میں حصہ داری تو اکثر ممالک میں روایتی طور پہ پرانے کھلاڑی ہی حصہ لیتے نظر آتے ہیں مگر پھر بھی یہ جستجو نظام کی روانی کے لئے لازم ہے۔ اس برس دنیا کے دو ارب

Read more

نارووال کی سیاست اور احسن اقبال

ملک میں جہاں سردی کا راج ہے، وہیں سیاسی درجہ حرارت بڑھتا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔ ووٹ کی اہمیت اور افادیت کے حوالے سے عوام خاص کر نوجوانوں کو ترغیب اور تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ ووٹ کیا ہے؟ یہ کیوں ضروری ہے؟ اس سے منتخب ہونے والے نمائندوں کے کیا فرائض ہیں؟ ووٹ نہ ڈالنے کا کیا نقصان ہو گا؟ یہ اور ان جیسے بہت سے سوالات کو ہمارے نصاب کا حصہ ہونا چاہیے۔ کسی نے ووٹ کو

Read more

بھٹو ہمیشہ زندہ کیوں رہے گا؟

ذوالفقار علی بھٹو نے سوچ سمجھ کر کے موت کو گلے لگایا، بھٹو صاحب اپنی جیل میں لکھی ہوئی آخری کتاب ”اگر مجھے قتل کر دیا جائے“ میں لکھتے ہیں کہ تاریخ کے ہاتھوں مرنے کے بجائے میں فوج کے ہاتھوں مرنا پسند کروں گا۔ اگر بھٹو صاحب فوج سے ڈیل کر لیتے تو فوج کے ہاتھوں بچ جاتے اور تاریخ کے ہاتھوں مارے جاتے۔ ہاں وہ ایک الگ موضوع ہے کہ آج کی پیپلز پارٹی کو بھٹو صاحب کے

Read more

لاپتہ عمر رسیدہ والد کی تلاش: ’میرے والد کو جب نئی ساتھی ملی تو وہ میری زندگی سے غائب ہو گئے‘

78 سال کی عمر میں ونسنٹ کو ائرس کی شکل میں ایک نیا ساتھی ملا لیکن ان کی بیٹی کیرولن اس نئے رشتے سے گھبرائی ہوئی تھیں اور جلد ہی ان کے خدشات درست ثابت ہوئے۔

Read more

ہمارے سرکاری ہسپتال، استاد منگو اور تبلیغی جماعت کی محنت

میرے خیال میں کسی بھی قوم کی ذہنی سطح کو جانچنے کے لیے ابتدائی لٹمس ٹیسٹ کے طور پر دو تین پہلوؤں کو دیکھ لینا چاہیے، اگر وہ درست ہیں تو سمجھ لیجیے کہ وہ قوم یا ریاست درست سمت کی طرف گامزن ہے۔ اہم ترین پہلوؤں میں سر فہرست تعلیم ہوتی ہے، نسلوں کا مستقبل اسی پر ٹکا ہوتا ہے۔ جو قومیں اپنی نسلوں کا سوچتی ہیں وہ کبھی تعلیم کے معاملے پر کمپرومائز نہیں کرتیں۔ دوسرے نمبر پر

Read more

سائنس اور ٹیکنالوجی کا ماحول

سائنس کو عموماً مشکل مضمون سمجھا جاتا ہے۔ یہ ایک عام تاثر ہے کہ سائنس پر عبور صرف ذہین بچے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس غلط العام سوچ کو پھیلانے کے ذمہ دار ہم خود ہیں۔ شور کوٹ کینٹ، آزاد پور سے ایک کرم فرما غلام حیدر کھمان نے گلہ کیا ہے کہ سائنس کے موضوع پر میرے کالمز ان کے سر کے اوپر سے گزر جاتے ہیں۔ حالانکہ موصوف پیشے کے اعتبار سے ماسٹر ڈگری ہولڈر لیکچرر ہیں۔ کسی

Read more

’ایک چارج میں 1200 کلومیٹر‘: ٹویوٹا کا حیرت انگیز دعویٰ کیا الیکٹرک کار کی بیٹری کا مسئلہ حل کر دے گا؟

ٹویوٹا کمپنی نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ جلد ہی الیکٹرک کاروں کے لیے ایسی بیٹری بنانے کے قابل ہو جائے گی جس کی مدد سے الیکٹرک کار 1200 کلومیٹر سے زائد کا فاصلہ طے کر سکے گی۔

Read more

میناچم بیگن: ایک صیہونی گوریلا جنگجو

میناچم بیگن بیسویں صدی کے وہ گوریلا جنگجو تھے جن کے خاندان کے بہت سے باشندے جرمنی کے ہولوکاسٹ میں قتل کر دیے گئے تھے۔ بیگن ان یہودیوں میں سے ایک تھے جو تھیوڈور ہرزل کے خواب کو شرمندہ تعبیر کر کے کرہ ارض پر ایک یہودی ریاست قائم کرنا چاہتے تھے۔ بیگن ساری عمر بلکہ مرنے کے بعد بھی ایک متنازع شخصیت کے مالک رہے۔ بعض یہودی ان سے ٹوٹ کر محبت اور بعض حد سے زیادہ نفرت کرتے

Read more

’دی بامبے پینٹنگولر‘ ٹورنامنٹ: جب کرکٹ ٹیمیں ہندو، مسلمان اور پارسی ہوا کرتی تھیں

کرکٹ کی تاریخ کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہندوستان میں کرکٹ کے ایسے مقابلے ہوتے تھے، جن میں ٹیمیں ریاستوں یا علاقوں کی بنیاد پر نہیں بلکہ مذاہب کی بنیاد پر بنتی تھیں۔

Read more

نوعمر گبسن کی ٹیٹریس گیم کو شکست: اس کارنامے سے ہمیں انسانی صلاحیتوں کے بارے میں کیا پتا چلتا ہے؟

امریکہ میں ایک 13 برس کے نوعمر نے 40 سال پرانی گیم ٹیٹرس کو ہرا کر ایک ایسا کارنامہ سر انجام دیا ہے جو اس سے قبل صرف مصنوعی ذہانت سے تو ممکن تھا مگر انسانوں کے لیے اسے ناممکن ہی سمجھا جاتا رہا۔

Read more

تارڑ کے خس و خاشاک زمانے اور سفیر اعوان

دیکھا گیا ہے کہ وہ لکھنے والے جو عوامی سطح پر مقبول ہو جاتے ہیں ان کے فن کی بارے میں سنجیدہ تنقیدی مکالمہ رک سا جاتا ہے۔ جو تسلیم کیا جا چکا اس پر تنقید کی کیا ضرورت ؛ بات ”بلے بلے“ سے آگے نہیں بڑھتی۔ ہم نے ایسا منٹو کے ساتھ ہوتے دیکھا تھا اور اب مستنصر حسین تارڑ کے باب میں دیکھ رہے ہیں۔ منٹو مقبول تھا اور یہی کافی سمجھا جاتا رہا۔ فن سے زیادہ شخصی

Read more

سومناتھ میں واقع ایک مسجد اور وہاں کا احوال

1999 ء میں ہندوستان کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے سومناتھ کا مندر گجرات کے مغربی ساحل پر سوراشٹر میں ویراول کے قریب واقع ہے۔ یہ علاقہ کبھی ریاست جوناگڑھ کا حصہ تھا۔ اس مندر کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ شیو کے بارہ مندروں میں سے پہلا مندر ہے۔ یہ گجرات کا ایک اہم سیاحتی و مذہبی مقام ہے۔ متعدد حملہ آوروں اور حکمرانوں کے اسے بار

Read more

سانس چلنے تک ساتھ چلنا ہے

دل ٹوٹ گیا ہے۔ آنکھیں سوکھ گئی ہیں۔ یوسف و یعقوب کے رب کی قسم، بھائی کنویں میں گرا آنے والے، بھیڑیے کو کھلا آنے والے، کربلا سے پہلے کربلا مچانے والے، سب دندناتے پھر رہے ہیں۔ پر یہ یوسف و حسین کے وارث صبر جمیل کی صدائیں بلند کرتے نہیں تھکتے۔ ان کی مائیں بہنیں ہیں کہ آج بھی پکارتی ہیں کہ خدا نے کوئی لمحہ راحت سے دور نہیں رکھا۔ کس مٹی کے بنے ہیں یہ لوگ؟ کون

Read more

پاک امریکہ تعلقات اور طالبان کا مستقبل (1)

ملک کی سب سے بڑی مذہبی جماعت کے سربراہ مولانا فضل الرحمن افغان طالبان کی دعوت پہ 5 جنوری کو کابل کا دورہ کریں گے، وزارت خارجہ میں 3 جنوری کو ٹی ٹی پی کی پرتشدد کارروائیوں اور پاک افغان سرحدی تنازعات کے علاوہ افغان مہاجرین کی واپسی بارے مولانا کو مفصل بریفنگ دی گئی۔ امر واقعہ تو یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی غیر متزلزل حمایت کے باوجود طالبان گورنمنٹ نے ہمیشہ انہیں نظرانداز کیا لیکن اب پاکستان

Read more

کیا 8 فروری کی تاریخ پتھر پر لکیر ہے؟

دعوے اور یقین دہانیاں کرنا کوئی آسان نہیں، سب اپنی حدود میں رہیں گے، یا سب اپنی حدود میں رہتے کام کریں گے شاید ایسا کرنا مشکل کام ہے۔ کسی فرد، مجموعے یا ادارے کو با اختیار کرنا محض بات ہو سکتی ہے، مداخلت کی جبلت بہت بری ہے، اس سے گریز یا خود کو قابو میں رکھنا کسی ریاضت سے کم نہیں۔ معاملات اپنے کنٹرول میں رکھنے کے لئے کچھ بھی کر گزرنے کی سوچ بہت خطرناک ہے، کچھ

Read more

کیا بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی نوکریوں کے لیے خطرہ ہے؟

مجھ کو لگتا ہے کہ کتنے ہی بدلتے ہوئے زمانوں میں یہ سوال مستقل پوچھا جاتا رہا ہو گا کہ کیا نیا زمانہ ہم سے ہمارا کام چھین لے گا، نہیں معلوم کے اہل علم اس کا کیا جواب دیتے ہوں گے ۔ ہر زمانے کی طرح آج بھی ہمیں اس سوال کا سامنا ہے۔ آج ہم جس دور میں جی رہے ہیں اسے مصنوعی ذہانت اور سیکھتی مشینوں کا زمانہ کہا جاتا ہے۔ جہاں ایک طرف نئی سہولتوں کی

Read more

  زندگی کا پہلا جبر

نشست کی پشت پہ سر ٹکا کر میں نے ایک لمحے کو آنکھیں بند کیں تو سامنے پھر مہر بانو کھڑی مجھے اضطرابی نظروں سے گھور رہی تھی جیسے کچھ کہنا چاہتی ہو اور کہہ نہ پا رہی ہو۔ ذہن کے کباڑ خانے میں دھول مٹی سے اٹی پرانی فائلوں میں سے مطلوبہ فائل کی تلاش آسان کام نہیں۔ بہت سی گمشدہ فائلیں یک لخت مل جائیں تو انہیں پروسیس کرنے میں کچھ وقت لگتا ہے۔ میں نے جھنجھلا کر

Read more

اسلام میں خدا کا تصور: الکندی

پلوٹینس نے روم میں فلسفے کا ایک اسکول اس وقت کھولا جب یونانی تہذیب اپنے آخری لمحات میں تھی، اس وقت رومن تہذیب اپنے عروج پر تھی، اور نو قائم شدہ عیسائیت ایک مظلوم مذہب کی صورت میں رومن دنیا میں موجود تھی۔ پلوٹینس کی موت کے 50 سال کے اندر، رومن شہنشاہ کانسٹنٹائن اور ان کی با اثر یونانی ماں، ہیلینا، نے عیسائیت کو اپنا مذہب بنا لیا اور پھرپوری رومی سلطنت بشمول مشرق وسطیٰ اور یورپ کا بیشتر

Read more

پبلک سرونٹ یا پبلک ماسٹرز؟

 1947 میں پاکستان کی قیام تک سرمایہ دار صنعتی یورپی ممالک منڈیوں کی چھینا جھپٹی کے لئے دو عالمی جنگیں لڑ چکے تھے جس کی وجہ سے بہت بربادی ہو چکی تھی۔ اب امریکہ کی سربراہی میں سرمایہ داری کا عالمی روپ وجود میں آ چکا تھا۔ سرمایہ دار ممالک کے درمیان یہ طے پا گیا تھا کہ تیسری عالمی جنگ کو روکنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے وہ یہ کہ سابقہ کالونیوں کو آزاد کر دیا جائے اور

Read more

’وہ پانچ منٹ جب اُمید کا سفر تمام ہوا‘: سمیع چوہدری کا کالم

اس ایک اوور میں اوپر تلے تین وکٹیں اڑا کر ہیزل ووڈ نے پاکستانی بیٹنگ کو اس قدر عریاں کر چھوڑا کہ پھر اس کا بھرم ڈھانپنے کی سکت نہ تو محمد رضوان میں رہی اور نہ ہی عامر جمال اس کا بار اٹھا پائے۔

Read more

’انکل وہ پتھر چمک رہا ہے‘: ایک بڑا ہیرا دریافت کرکے ملک کی قسمت بدلنے والے نوجوانوں پر کیا بیتی

یہ سنہ 2017 کی سب سے اچھی خبر تھی۔ سیرا لیون کے ’پیس ڈائمنڈ‘ کی دریافت نے دنیا بھر کے میڈیا نے خوب کوریج دی۔ اس ہیرے سے کان کنوں کے حصے میں جو پیسہ آیا وہ کیسے خرچ ہوا؟

Read more

اداکارہ دیبا کے چلغوزے اور محفوظ صحافت

بہت وقت گزرا، اس بستی کے اک کوچے میں ابن انشا نام کا ایک دیوانہ رہا کرتا تھا۔عاشق ترا، رسوا ترا، شاعر ترا، انشا ترا۔ رواں جنوری کی گیارہ تاریخ کو اس جاں دادہ ہوائے سر رہ گزار کو اس سفر پر نکلے 46 برس پورے ہو جائیں گے، جہاں سے کوئی واپس نہیں آتا۔ 15 جون 1927 کو جالندھر کی تحصیل پھلور میں پیدا ہونے والے شیر محمد خان کا آبائی تعلق راجستھان سے تھا۔ شمال مغربی ہندوستان کے

Read more

الیکشن التوا پر سینیٹ کی قرارداد: ’کچھ قوتیں پاکستان میں انتخابی عمل پر اثر انداز ہونا چاہتی ہیں‘

پاکستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے سینیٹ کی اس قرارداد کی مخالفت کی ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف نے اسے ’شرمناک‘ جبکہ ن لیگ، پاکستان پیپلز پارٹی، جماعتِ اسلامی اور دیگر جماعتوں نے اسے ’سازش‘ قرار دیا ہے۔

Read more

آسکر پسٹوریئس: اپنی گرل فرینڈ کا قاتل ایک زوال پذیر ہیرو

کھیلوں کی دنیا کے سابق سپر سٹار آسکر پسٹوریئس شاید دنیا کے بدنام ترین قاتل ہیں۔ پیرا اولمپئین آسکر پسٹوریئس کو اپنی گرل فرینڈ ریوا سٹین کیمپ کے قتل کے تقریباً 11 سال بعد جنوبی افریقہ کی جیل سے پیرول پر رہا کر دیا گیا ہے۔

Read more

کولکتہ ہائی کورٹ کا لڑکیوں کو جنسی خواہشات پر قابو رکھنے کا مشورہ قطعی غلط ہے: انڈین سپریم کورٹ

انڈیا کی سپریم کورٹ نے کولکتہ ہائی کورٹ کے ایک بینچ کے اس فیصلے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ لڑکیوں کو اپنی جنسی خواہشات پر قابو رکھنا چاہیے۔

Read more

خیبر پختونخوا میں انتخابی مہم پر حملے: بعض امیدواروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کے ساتھ تھریٹ الرٹ کیوں جاری ہوئے؟

اب پاکستان میں انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں لیکن بعض علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے سیاستدان اور امیدوار کھل کر اپنی انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے پا رہے۔ پاکستان میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں اس وقت حالات زیادہ کشیدہ ہیں جس کی وجہ سے تھریٹ الرٹس جاری کیے گئے ہیں۔

Read more

شاہ بھٹائی کے کلام سے ’پنجاب‘ اور ’لاہور‘ کا ذکر کیسے گم ہوا؟

سندھ کے سرتاج شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے کلام کے مجموعے ’شاہ جو رسالو‘ کی سندھی تاریخ اور سماج میں اہمیت اور اثر کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے سندھ میں عاشق اپنے محبوب کو اپنے پیار کا یقین دلانے اور منانے کے لئے شاہ بھٹائی یا ’شاہ جو رسالو‘ کی قسم اٹھاتا ہے تو اس قسم پر یقین کر لیا جاتا ہے۔ یہ ہی وجہ تھی کہ جب انور مقصود نے سندھی قوم کے بارے نازیبا الفاظ

Read more

ایک جپسی کے خطوط اور اس کی دنیا

”اس زمانے میں خورشید قائم خانی جرنیلی سڑک کو تیاگ کر جپسی ٹریک پر اپنا قلمی سفر کر رہے تھے“ الہورایو بہن ”مٹھی میں دلت لوگوں کے بارے میں ایک لیکچر تھا، بقیہ دنوں بچپن کی یادیں تازہ کیں۔ میزبان کچھ بھیل اور کچھ میگھواڑ تھے۔ اب یہی اپنا طبقہ اور یہی اپنی ذات ہے“ خورشید قائم خانی بالائی سطریں ”ایک جپسی کے خطوط“ نامی کتاب سے لی گئی ہیں۔ یہ وہ خطوط ہیں جو سندھ میں خانہ بدوشوں کے

Read more

تحریک انصاف کی کارکردگی ذہن میں رکھیں

عام انتخابات زیادہ دور نہیں، رجیم چینج اور اسٹبلشمنٹ کی مداخلت کے سبب تحریک انصاف کی حکومت خاتمے کے بیانیے پر یقین لانے سے قبل عوام یہ ذہن میں رکھیں کہ عمران خان بارہا اپنی زبان سے اعتراف کر چکے ہیں کہ ان کو ریاستی اداروں کی جتنی سپورٹ میسر رہی ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ لہذا جھوٹے بیانیے پر یقین لانے سے قبل جائزہ لینا ضروری ہے کہ گزشتہ دور میں تحریک انصاف نے اپنے منشور میں

Read more

کیا جناح اور نہرو انگریز کے ایجنٹ تھے؟

بھارتی اپنے بچوں کو یہ پڑھاتے ہیں کہ جناح انگریز کے ایجنٹ تھے اور ہم اپنے بچوں کو یہ یقین دلاتے ہیں کہ نہرو انگریز کے ایجنٹ تھے۔ وہاں دلیل یہ دی جاتی ہے کہ انگریز تقسیم کر کے متحدہ ہندوستان میں موجود غیر معمولی ترقی کے امکانات کو نا صرف روکنا چاہتا تھا بلکہ ایک ایسی کمزور ریاست بھی چاہتا تھا جسے خطے میں روس، چین اور ہند کے خلاف استعمال کر سکے۔ جناح چونکہ تقسیم کے سب سے

Read more

کیا سب گول چکر کا کھیل ہے؟

انسانوں کی تو عادت ہے، کسی کے کار کو کام نہ ماننا۔ تارے توڑ لاؤ، نہیں مانیں گے۔ کچھ بھی چمتکار کرو، سازش سے جوڑ دیں گے۔ انسانی تاریخ کے ان گنت واقعات ہیں جن کا اعتراف نہیں کیا گیا۔ گھڑی کی سوئیاں چلتی رہتی ہیں، بعد میں تو شاید ایقان ہو ہی جاتا ہے۔ سنتے آئے ہیں، پڑھا بھی ہے، غور بھی کیا ہے۔ مگر جس سائنس کو ہم نے کانسپٹ سمجھ کر پڑھنے کی پوری سعی کی، بیچ

Read more

تاحیات نا اہلی کا معاملہ عجلت میں حل نہ کیا جائے

سیاست دانوں کی تاحیات نا اہلی کیس میں سپریم کورٹ کے ججوں نے دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔ آج کی سماعت میں ججوں کی رائے کو پیش نظر رکھا جائے تو قیاس کیا جاسکتا ہے کہ عدالت عظمی یہ قدغن ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تاکہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے مطابق آئینی شق 62 ایف کے تحت نا اہلی کی مدت پانچ سال تک محدود رہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آج کی سماعت کے دوران واضح کیا

Read more

جاپان طیارہ حادثہ: عملے نے جلتے ہوئے طیارے سے 379 مسافروں کو کیسے بچایا؟

منگل کو جاپان ایئرلائن کی پرواز 516 میں اس وقت آگ لگ گئی تھی جب لینڈنگ کے وقت اس کی ایک کوسٹ گارڈ کے طیارے کے ساتھ ٹکر ہوئی۔ کوسٹ گارڈز کے چھوٹے طیارے میں موجود چھ افراد میں سے پانچ ہلاک ہو گئے تھے۔

Read more

شاعر بلوچستان، مبارک قاضی

محمود درویش کو کون نہیں جانتا ( معروف عربی ادیب، ماہر لسانیات اور شاعر ) ۔ اور ریٹا نامی ایک لڑکی سے بے حد محبت کی تھی۔ لیکن اس نے اپنے وطن کی محبت میں، اس لڑکی کی محبت کو ٹھکرانے کا فیصلہ کر لیا۔ تو ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں درویش سے اسے چھوڑنے کی وجہ پوچھی گئی، تو اس نے کہا: ”میں اس لڑکی سے کیسے محبت کر سکتا ہوں، جو نابلس اور القدس میں میرے ملک کی

Read more

ریاست جموں و کشمیر پر انڈین سپریم کورٹ کا فیصلہ کیا ہے؟

سپریم کورٹ آف انڈیا کی 5 رکنی بنچ نے 11 دسمبر 2023 کو چیف جسٹس ڈی وائی چندرا چوڑ کی سربراہی میں تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد متفقہ طور ’جموں کشمیر تنظیم نو بل کے تحت کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور اسے دو یوٹیز میں تقسیم کرنے کے انڈین مرکزی حکومت کے 2019 کے فیصلے کی صداقت کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر فیصلہ صادر کرتے ہوئے مودی سرکار کے 5 اگست 2019 کے اقدام کو

Read more

وقت گزر جاتا ہے

سوشل میڈیا کے تیز رفتار دور میں بعض اوقات ایسی تحریریں پڑھنے کو مل جاتی ہیں جو آپ کے حال کو ماضی کے آئینے میں دکھاتی ہیں۔ سوشل میڈیا سے مستعار لی گئی ایسی ہی ایک تحریر قارئین کی نظر کر رہا ہوں۔ طویل لانگ مارچ کے دوران ماؤزے تنگ نے اپنے کامریڈوں سے پوچھا، ہم کمزور ہوئے ہیں یا طاقت ور؟ ایک کامریڈ نے مایوسی سے کہا کہ پہلے ہم لاکھوں میں تھے، اب ہزاروں میں ہیں، اس کا

Read more

نیو یارک یاترا

امریکہ اور کینیڈا جانا کبھی ہمارا خواب ہوا کرتا تھا۔ لیکن پاکستان میں رہتے ہوئے مڈل کلاس طبقے کے لئے ایسا سپنا دیکھنا بھی شجر ممنوعہ ہے۔ اور ہم جیسے لوگوں کے ایسی خواہشات یا تو خواب ہی رہتی ہیں یا پھر اس وقت پوری ہوتی ہیں جب ان سے لطف اٹھانے کا وقت گزر گیا ہوتا ہے۔ میں شاید مڈل کلاس کے ان خوش نصیب لوگوں میں سے ہوں، جس نے جو چاہا اسے مل گیا۔ کینیڈا آ کر

Read more

تاحیات آمریت کی خواہش قوم کی لٹیا ڈبو دیتی ہے

بنگلہ دیش میں ”عام انتخابات“ سات جنوری کو منعقد ہو رہے ہیں اور اس میں کسی شبہ کی سرے سے گنجائش موجود نہیں ہے کہ ان انتخابات کے نتائج بھی وہ ہی جاری کیے جائے گے جو اس سے قبل شیخ حسینہ واجد کی وزارت عظمیٰ کے تحت منعقد کیے گئے انتخابات کے جاری کیے جاتے رہے ہیں۔ اپنے زیر تحت انتخابات منعقد کرائے گئے انتخابات میں وہ کیسے کامیاب ہوتی رہی ہے اس کی ایک ہلکی سی جھلک آپ

Read more

کیا فقط مذہب اخلاقی حِس بیدار کرتا ہے؟ مکمل کالم

فرض کریں کسی ریستوران میں چار احباب بیٹھے رات کا کھانا کھا رہے ہیں۔ پہلا دوست بھنے ہوئے گوشت کا مزہ لے رہا ہے، دوسرا سبزی خور ہے سو وہ پالک پنیر سے کام چلا رہا ہے، تیسرے نے سگریٹ سلگایا ہوا ہے اور وہ شراب کے ساتھ تلی ہوئی مچھلی کھا رہا ہے جبکہ چوتھا سگریٹ کو نفرت سے دیکھ رہا ہے مگر شراب اُس نے سب سے زیادہ چڑھا رکھی ہے۔ اگر آپ سے پوچھا جائے کہ اِن

Read more

سرتاج عزیز تحریک پاکستان کے کارکن، ’وہ سیاستدان نہیں تھے مگر سیاستدانوں کو ان کی طرح کا ہونا چاہیے‘

سرتاج عزیز یہ سمجھتے تھے کہ پاکستان کسی عسکری قوت کے نتیجے میں نہیں بلکہ جمہوری جدوجہد اور ووٹ کے ذریعے بنا مگر پھر یہاں جمہوری عمل اور ووٹ کا تسلسل 75 برسوں تک نہ دیکھ سکے۔ وہ جدید معاشی اصلاحات کے بانی تھے مگر بدقسمتی سے ملک میں جمہوری تسلسل نہ ہونے کی وجہ سے ان کے وژن پر عملدرآمد نہ ہو سکا۔

Read more

بلاول کا لاہور سے انتخاب لڑنا اور نون لیگ کا اضطراب

جیسے جیسے انتخابات کی تاریخ قریب آتی جا رہی ہے نون لیگ کا فشار خون بھی انتہائی حدود کو چھوتا جا رہا ہے۔ انتخابی رن ابھی تک سرد نظر آ رہا ہے، سوائے پاکستان پیپلز پارٹی کے کوئی سیاسی جماعت عوام سے رابطے میں نہیں ہے۔ تحریک انصاف کو انتخابات لڑنے کے لیے موافق سہولیات اور میدان میسر ہی نہیں ہے۔ ان کے اکثر رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو چکے ہیں یا پھر جو باقی بچے ہیں انہیں مختلف

Read more

اپنے گریبان میں جھانکنے کے حکم کی تعمیل

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ صاحب نے لاہور میں ایک دھواں دھار پریس کانفرنس میں ان شہریوں کو اپنے گریبان میں جھانکنے کا حکم دیا ہے جنہوں نے اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے بلوچ بہن بھائیوں پر پولیس تشدد کی مذمت کرنے کی جسارت کی تھی۔ نگران وزیراعظم نے فرمایا کہ یہ 1971 ہے اور نہ اب کوئی بنگلہ دیش بننے جا رہا ہے۔ انہوں نے بلوچستان میں ہتھیار اٹھانے والے علیحدگی پسندوں کو دشمن ممالک کا ایجنٹ قرار

Read more

نواب اکبر خان بگٹی: سیاست اور شخصیت

کل تک وہ غدار ملک آج اس کی تصویر پاکستان سیکرٹریٹ میں؟ کل تک وہ غدار ملک آج اس کے نام کی ریل گاڑی چلتی ہے؟ کل تک وہ غدار ملک آج اس کے نام پر کرکٹ سٹیڈیم؟ کل تک وہ غدار ملک آج اس کی یاد میں مختلف شاہراہ بنائے جا رہے ہیں؟ سچی بات تو یہ ہے کہ آج سے چند سال پہلے تک میں بھی اپنی کم علمی کی وجہ سے ان کو اتنا اچھا نہیں سمجھتا

Read more

چین امریکہ سفارتی تعلقات کے 45 برس

اس میں کوئی شک نہیں کہ چین امریکہ تعلقات اپنی نوعیت کے اعتبار سے دنیا کے اہم ترین دوطرفہ تعلقات ہیں اور دونوں بڑی طاقتوں کا عالمی اثر و رسوخ، انہیں دنیا میں ممتاز مقام پر فائز کرتا ہے۔ یہ بھی ایک اچھی علامت ہے کہ حالیہ عرصے میں دونوں ممالک کے اعلیٰ رہنماؤں کے درمیان تعمیری رابطے کیے گئے ہیں۔ اسی سلسلے کی تازہ کڑی چین کے صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان چین

Read more

سال نو 2024 کیا رنگ لائے گا؟

یہ حقیقت خداوندی ہے کہ پہر سے گھنٹے، گھنٹوں سے دن، دنوں سے ہفتے، ہفتوں سے سال اور سالوں سے صدیاں معرض وجود میں آتی ہیں۔ روز اول سے یہ سلسلہ تواتر و تسلسل کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ انسان کی زندگی کی پرکار بچپن جوانی اور بڑھاپے کا دائرہ بنا کر ختم ہو جاتی ہے۔ یہ حقیقت کسی ایک فرد، معاشرے، قوم یا ملک پر ختم نہیں ہوتی۔ بلکہ یہ یکسانیت کا عنصر اقوام عالم کے منظر نامہ

Read more

شب ظلمت میں نکلا چاند (4)

” تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے مہرین۔ یہ بات تم مجھے اب بتا رہی ہو، اتنا سب کچھ ہونے کے بعد“ خضر صاحب اور ایمن کے سونے کے بعد مہرین گیسٹ روم میں شرجیل کو سب کچھ بتا چکی تھیں جس پر شرجیل سخت غصے میں تھے ” میں نہیں چاہتی تھی بھائی جان کہ ایک بار پھر آپ کے اور اس کے درمیان کلیش ہو“ ۔ ” ہونہہ۔ کلیش۔ اب میرے پاس کیا بچا ہے جسے وہ چھین

Read more

نیا سال اور ہماری ترجیحات

حسین تاج رضوی نے کہا تھا ڈھلی جو شام نظر سے اتر گیا سورج سورج غروب ہونے کا منظر مجھے ہمیشہ سے بہت پسند رہا ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ دنیا میں دو منظر میرے پسندیدہ ترین مناظر ہیں۔ ایک، نیلگوں سمندر کے کنارے بیٹھ کر سورج کو غروب ہوتے دیکھنا اور دوسرا کسی بلند پہاڑ کی چوٹی پر بیٹھ کر سورج کو ڈوبتے دیکھنا۔ پچھلے چند سالوں سے میرا یہ معمول رہا ہے کہ میں بطور خاص سال

Read more

ہیپی نیو ائر

عموماً لوگ نئے سال کا آغاز وغیرہ دعاؤں، نیک تمناؤں سے کرتے ہیں۔ اچھی نیت کسی بھی کام کے آغاز کا ایک اچھا طریقہ ہے۔ ہمارے ہاں لیکن کچھ لوگ اب ہیپی نیو ائر کہتے ہوئے ڈبل مائنڈڈ ہو جاتے ہیں ایک طرف اس مبارکباد کی کوئی منطقی توجیح انہیں سمجھ نہیں آتی۔ پھر دوسری طرف انہیں خلش ہوتی ہے کہ ہجری سال کیا کہے گا۔ جس کے آغاز کا علم تو عموماً نو محرم کو ہی ہوتا ہے اور

Read more

سال نو: کیا ہوا، کیا ہو گا؟

ہمیشہ کی طرح اس بار بھی دنیا نے جانے والے سال کو رخصت کرتے ہوئے نئے سال کا پرجوش استقبال کیا۔ انسانی بقا کا راز، مشکل حالات میں پرامید رہنا ہے۔ ذرا سوچیں پچھلے چند سال دنیا پر کتنے بھاری گزرے ہیں۔ کووڈ۔ 19 کی عالمی وبا نے 6 کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو لقمہ اجل بنایا، عالمی سپلائی چین کے ٹوٹنے سے بین الاقوامی تجارت تباہ ہو گئی اور عالمی معیشت کو کھربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا

Read more

نائی کی دکان

نائی کی دکان پر جانا بچپن سے ہی بہت چیلنجنگ رہا ہے۔ بچپن میں ابا لے جا کر زبردستی گنجا کروا دیتے تھے اور ہم روتے بلبلاتے رہ جاتے تھے۔ نائی سے تعلقات اسی دور میں خراب ہونا شروع ہوئے جب وہ ہماری بجائے ابا کی سائیڈ لے کر سر پر موٹی یا باریک مشین پھیرتے ہوئے ایک کی چار لگاتا جاتا تھا اور نئی نسل کا نوحہ پڑھتا جاتا تھا۔ نوے کی دہائی میں چارجنگ والے ہیئر ٹرمر نہیں

Read more

سنہ 2024 میں ریلیز ہونے والی وہ انڈین فلمیں جن کا لوگوں کو بے صبری سے انتظار ہے

اب جب ہم اگلے سال کا خیر مقدم کر رہے ہیں تو 2024 میں ایسی کون سی فلمیں ہیں جس کا فلم بینوں کو ابھی سے ہی انتظار ہے اور انھوں نے پہلے ہی شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رکھی ہے۔

Read more

سینیٹ کی ’فوج مخالف پروپیگنڈا کرنے‘ پر 10 سالہ نااہلی کی تجویز: ’جو لائن سے ہٹے گا، اسے ہم دیکھ لیں گے‘

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ سے ایک قرارداد اکثریت رائے سے منظور کی گئی ہے جس میں پاکستانی فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر ’منفی پروپیگینڈا‘ کرنے والوں کو 10 سال کے لیے پبلک آفس سے نااہل قرار دینے سمیت سخت سزاؤں کی تجویز شامل ہے۔

Read more

ڈیوڈ وارنر کا فیئر ویل خراب ہو سکتا ہے؟ سمیع چوہدری کا کالم

یہ تو سب پر عیاں ہے کہ کل انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیوڈ وارنر اپنی الوداعی جھلک دکھائیں گے مگر یہ کوئی نہیں جانتا کہ سڈنی ٹیسٹ شان مسعود کے لیے کسی نئے عہد کا آغاز ہو گا یا پھر یہ ان کا بھی الوداعی میچ ثابت ہو گا۔

Read more

فاطمہ وٹ بریڈ: وہ بچی جسے پیدا ہونے کے بعد ’مرنے کے لیے‘ چھوڑ دیا گیا، عالمی جیولن چیمپیئن کیسے بنیں؟

آپ شاید فاطمہ وٹ برڈ کو جیولن پھینکنے والی، اولمپک میڈلسٹ، چیمپئن اور سابق عالمی ریکارڈ ہولڈر کے طور پر جانتے ہوں گے لیکن ان کی زندگی مصائب اور تنہائی سے لے کر مسلسل کوشش اور اعلیٰ مقام پانے تک کی ایک طویل داستان ہے۔

Read more

پس ثابت ہوا امریکا یاروں کا یار ہے

سامانِ مرگ و حرب ساختہ امریکا ہے۔ اسرائیل تو بس غزہ اور غربِ اردن اذیت ساز لیبارٹری میں چابک دست نسل کشی اور صنعتی پیمانے پر املاکی بربادی کے لیے تیار اس سامان کا آزمائشی آپریٹر ہے۔اسرائیل کے ایک مقبول ٹی وی چینل بارہ کے مطابق سات اکتوبر تا تئیس دسمبر امریکا سے آنے والی دو سو سترہ کارگو پروازوں اور بیس مال بردار بحری جہازوں کے ذریعے دس ہزار ٹن جنگی ساز و سامان اسرائیل میں اتارا جا چکا

Read more

9 مئی۔ دھند گہری ہورہی ہے!

9 مئی کی منصوبہ بند غارت گری پر مسلح افواج کا ردّعمل قطعی، غیرمبہم اور دوٹوک تھا۔ کہا گیا”یہ قومی تاریخ کا سیاہ باب ہے۔ سیاست کا لبادہ اوڑھے اقتدار پرستوں نے وہ کچھ کرڈالا جو پچھتر سالوں میں ہمارا دشمن بھی نہ کرسکا۔ ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت (Rebellion) کی آگ بھڑکانے والوں کو قانون کے شکنجے میں کسا جائے گا۔ فسادیوں کے بدنما چہرے انسانی حقوق کے پرفریب پردوں میں چھپنے نہیں دیں گے۔ 9 مئی

Read more

کیا عمران خان آٹھ فروری کے انتخابات میں حصہ لے سکیں گے؟

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد یہ بحث اب بھی جاری ہے کہ کیا وہ آٹھ فروری کو الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں؟ آخر عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیوں ہوئے اور الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد امیدواروں کے لیے کیا راستے موجود ہیں۔

Read more

اگر مگر میں اُلجھا پاکستان: عاصمہ شیرازی کا کالم

خدشات میں اُلجھے یہ سوالات عام ذہنوں میں ہیں یا نہیں مگر فیصلہ سازوں کے ذہن میں ضرور گونج رہے ہیں۔ اب اُنھیں کون بتائے کہ اختیار اور اقتدار کی غلام گردشوں میں پلنے والے سنگین خطرات کو جس مخصوص عینک سے دیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں اُس کا نمبر بدل چکا ہے۔

Read more

الوداع 2023

ڈرتے دل سے 2023 کو الوداع کہہ رہے ہیں۔ اس سال پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ہر غیر قانونی، غیر انسانی اور غیر جمہوری حربے کو استعمال کیا گیا۔ پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی رہنما عمران خان کو 9 مئی کو ہائی کورٹ نے جس غیر اخلاقی، غیر قانونی طریقے سے گرفتار کیا، سیاسی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پھر 9 مئی پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی ورکروں کے پر

Read more

شرپسندی سے مظلومیت کا سفر

9 اور 10 مئی کی منظم بغاوت کے وقت پوری تحریک انصاف ملک بھر میں ایسے سڑکوں پر اودھم مچا رہی تھی جیسے وہ پے در پے دشمن کے قلعے فتح کر رہی ہے۔ جناح ہاؤس لاہور کو جلانا ہو، پشاور میں ریڈیو پاکستان کی بلڈنگ جلانا ہو یا راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے گیٹ پر حملہ ہو، ہر طرف ملک میں آگ لگادی گئی۔ یہ معمول کی کوئی گرفتار پر عوامی ردعمل نہیں تھا بلکہ ایک منظم بغاوت

Read more

بنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر

اگر آپ کسی ایسے ہوائی جہاز میں سوار ہوں جس کا پائلٹ مے نوشی میں مبتلا ہو تو آپ کی کیفیت کیا ہوگی؟ ظاہر ہے آپ سمیت جہاز میں سوار عملے اور مسافروں کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہو گا۔ اسی طرح آپ کی ہارٹ سرجری ایک خمار آلود ’ہارٹ سرجن‘ کر رہا ہو تو اس صورت میں بھی آپ کی زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہو گا۔ یہی مثال شراب کے خمار میں مبتلا ہو کر خود اپنی

Read more

امن کے فروغ اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے میں مذہبی رہنماؤں کا کردار

امن ایک ایسی کیفیت، احساس اور جذبے کا نام ہے جس میں معاشرے کا ہر فرد انفرادی سطح پر اپنی زندگی، جائیداد اور دیگر حقوق کو محفوظ تصور کرتا ہے۔ اور بطور مجموعی، قوم اپنے وسائل، اختیارات اور ملکی معاملات کو بغیر کسی بیرونی دباؤ کے استعمال کرنے کی قوت رکھتی ہے۔ سادہ الفاظ میں کسی بھی ملک میں ذاتی، اجتماعی، سیاسی، معاشرتی، معاشی اور ثقافتی معاملات کا کسی بھی قسم کے دباؤ اور خوف کے بغیر طے پانا امن

Read more

پائدا بلوچ، پائدا بلوچ

سمجھ نہیں آتا کہ یہ بلوچوں کی بالک نسل کیوں نہیں سمجھتی کہ ہم ہی تو وہ قہر ہیں جو تمام انسانی احساسات کو چبا جاتا ہے، ہم ہی اپنے وچن کو نہ نبھانے والا وہ ٹولہ ہیں، جو نہ کسی وعدے کی پاسداری کا پابند ہے اور نہ ہی ہمارے نزدیک کسی معاہدے کی کوئی اہمیت و حیثیت ہے، اگر ہم وعدہ وفا کرنے والے ہوتے تو ہمارے مربی برطانوی سامراج کی نوکری کو لات مار کر برطانوی سامراج

Read more

سال 2023 اور پاکستانی معاشرے کی ذہنی صحت

یہ چند سال پہلے کا واقعہ ہے ملتان میں اپنے گھر کے قریب فارمیسی میں ایک نوجوان کو دیکھا جو سیلز مین (جو فارماسسٹ نہیں تھا) سے ایک ہائی پوٹینسی کی اینٹی انگزائٹی دوا مانگ رہا تھا اور وہ بھی کسی نسخے کے بغیر۔ سیلز مین نے 10 گولیوں کا ایک پتا بغیر کسی سوال کے اس کے حوالے کر دیا۔ میں نے اس سے کہا کہ آپ نے نوجوان کو کسی نسخے کے بغیر اتنی ہائی پوٹینسی کی دوا

Read more

فیصلہ عوام کا

8فروری 2024 ء کے عام انتخابات سے شکوک و شبہات کی دھند آہستہ آہستہ چھٹ رہی ہے۔ باوجودیکہ 28 ہزار سے زیادہ انتخابی میدان میں اترنے والے گھوڑے تیاریوں میں ہیں اور الیکشن کمیشن ان کی جیبوں سے لگ بھگ 70 کروڑ روپے نکلوا بھی چکا پھر بھی کہیں کہیں سے انتخابات کے التوا کی سرگوشیاں سنائی دے رہی ہیں۔ بہرحال الیکشن کمیشن سمیت پاکستان کی مقتدر ترین ہستیاں 8 فروری کوہی انتخابات کروانے کے لیے یکسو ہیں۔ اس لیے

Read more

ڈنمارک کے نئے بادشاہ: ’پارٹی پرنس‘ جنھوں نے امریکی یونیورسٹی میں نام بدل کر داخلہ لیا

ایک دہائی قبل ملکہ مارگریٹ نے کہا تھا کہ ’وہ برطانوی ملکہ سے متاثر ہیں اور مجھے بھی اُسی طرح اپنی زندگی اپنی قوم کے لیے وقف کرنے چاہیے جس طرح ملکہ برطانیہ نے کی، اس سب کے لیے میرے لیے ملکہِ برطانیہ کی زندگی بہت اہم تھی۔‘

Read more

اسلام میں خدا کا تصور: یونانی فلسفہ

جیسا کہ میں نے پچھلے مضمون میں ذکر کیا، مسلم فلسفیانہ فکر کے ارتقاء پر یونانیوں کے اثرات بہت زیادہ تھے۔ یونانی فلسفے کی اہم شخصیات افلاطون اور ارسطو تھیں۔ یہ دونوں شخصیات دو ہزار سال سے زیادہ عرصے سے انتہائی با اثر رہی ہیں۔ ان کا اثر آج بھی شدت سے محسوس کیا جا سکتا ہے۔ اسلامی دنیا میں خدا کی فطرت کو سمجھنے کی فلسفیانہ کوششوں کو سمجھنے کے لیے افلاطون اور ارسطو کی تعلیمات کو سمجھنا ناگزیر

Read more

سال نو مبارک

واہ واہ، سبحان االلہ! دو سو سال کا عرصہ گزر گیا مگر آج بھی یہ شعر تروتازہ ہے اور سال نو کے موقع پر اہل دل کو امید کا پیغام دیتا ہے : دیکھیے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے ہمارے ایک دوست جو فیض کے مداح ہیں، ان کا اصرار ہے کہ یہ شعر فیض کا ہے۔ ہم نے بہت سمجھایا مگر وہ مان کر نہ دیے۔ ان

Read more