اڈیالہ جیل سے بنی گالہ تک: سب جیل کیا ہوتی ہے اور کیا بشریٰ بی بی خلاف قانون یہ سہولت فراہم کی گئی ہے؟

نیب کے سابق ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل اور فوجداری مقدمات کی پیروی کرنے والے وکیل ذوالفقار بھٹہ کا کہنا ہے کہ اگرچہ حکومت کے پاس ضابطہ فوجداری کے تحت کسی بھی جگہ کو سب جیل قرار دینے کا اختیار ضرور ہے لیکن جیل رولز میں ایسی کوئی بھی شق نہیں ہے جس میں کہا گیا ہو کہ کسی سزا یافتہ مجرم کو قید کی مدت پوری کرنے کے لیے اس کے گھر کو ہی سب جیل قرار دیا جائے۔

Read more

گلوبلائزیشن اور چترال کے ثقافتی کھیل

ہم جب بڑے ہو رہے تھے تو دنیا چھوٹی ہوتی جا رہی تھی۔ زمان و مکان کی وسعتیں سمٹ رہی تھیں اور دنیا ایک ”گلوبل ویلج“ میں تبدیل ہو رہی تھی۔ گلوبل ویلج کی یہ اصطلاح مجھے اس قدر بھلی لگی کہ سکول میں میرے مضمون نامکمل ہوتے جب تک میں فراٹے بھر بھر کر یہ نہ لکھ دیتا کہ دنیا ایک گاؤں میں بدل چکی ہے۔ دانستہ یا غیر دانستہ، لیکن ہمارے اساتذہ نے، ہماری درسی کتابوں نے اور

Read more

ایودھیا سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں – مکمل کالم

گزشتہ ہفتے ایودھیا میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے رام مندر کا افتتاح کیا، یہ وہ مندر ہے جسے پانچ سو سالہ پرانی بابری مسجد کو مسمار کر کے تعمیر کیا گیا ہے۔ ہندوؤں کا دعویٰ تھا کہ بابری مسجد اِس مندر کو گرا کر بنائی گئی تھی، بھارتی سپریم کورٹ نے ہندوؤں کا یہ دعویٰ تسلیم کر لیا اور رام مندر کی تعمیر کا حکم دینے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی دل جوئی کی غرض سے پانچ ایکڑ

Read more

کھڑکیاں اور استاد سلامت علی خاں

ننگے پاؤں (6 ) تم یونہی ناراض ہوئے ہو ورنہ مے خانے کا پتہ ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے غلام محمد قاصر جو اس سدا بہار شعر کا خالق تھا اس کا ایک اور شعر بھی لافانی رہے گا کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا مستنصر حسین تارڑ راوی ہیں کہ ایک دن ادبی جریدہ فنون کے انارکلی والے دفتر میں احمد

Read more

ہمارا میڈیا

آج کل ملک میں الیکشن کی آمد آمد ہے، اس لیے ٹی وی دیکھنی پڑتی ہے اس لیے کہ پتا چلے ملک میں الیکشن کون جیت رہا ہے، مگر افسوس اس بات کا ہوتا ہے کہ کوئی اینکر یا صحافی چیزوں کو آبجیکٹولی نہیں دیکھتا۔ سارے اینکر اور صحافی اپنی خواہش مطابق تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ ہم جیسے سادا لوگ اور کنفیوز ہو جاتے ہیں۔ کچھ دن قبل ایک بڑے صحافی جس کا نام لکھنا مناسب نہیں اپنے تبصرے

Read more

خصوصی عدالت کی جلد بازی نے نا انصافی کا ایک نیا باب رقم کیا

خصوصی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں سزا سنا دی ہے۔ اگرچہ یہ انجام نوشتہ دیوار تھا لیکن گزشتہ چند روز کے دوران میں مقدمہ نمٹانے کے لیے خاص طور سے جس عجلت کا مظاہرہ کیا گیا، اس سے اس مقدمہ کی ساری کارروائی مشکوک ہو گئی ہے۔ یہ کہنا مشکل ہے کہ خصوصی عدالت کو اس جلد بازی کی کیا ضرورت تھی، البتہ عدالتی عجلت نے عوام کی نگاہ میں نا انصافی کا

Read more

امن اور مذہبی تنظیموں کا کردار

امن معاشرے کی ایسی کیفیت کا نام ہے جہاں روزمرہ کے معاملات معمول کے ساتھ بغیر کسی پرتشدد اختلافات کے چل رہے ہوں۔ یعنی ایسا معاشرہ جہاں زندگی کے معاملات پرسکون اور صحت مندانہ طریقے سے جاری و ساری ہوں۔ بین الاقوامی سطح پر امن کا مطلب ہے ایک دوسرے کے ساتھ باہمی رضامندی اور بھائی چارے کے تعلقات قائم ہوں اور اختلافات اور جنگ کی صورتحال سے معاشرے کو محفوظ رکھ کر اس کی کامیابی اور ترقی کی باگ

Read more

جاتے دسمبر کا وہ دن

آج نیا سال شروع ہوئے کئی دن ہو چکے ہیں، لیکن میرا دل سخت بے سکون ہے، یوں لگتا ہے کہ جاتے دسمبر کا وہ دن اپنے ساتھ بہت کچھ بہا کر لے گیا ہے، سترہ دسمبر کا وہ دن میں کیسے بھول سکتی ہوں، جب میں نے وہ منحوس میسج اپنے فون پر پڑھا تھا میرے ہاتھوں میں یہ جملہ لکھنے کی سکت نہیں ہو رہی کہ سارہ اب اس دنیا میں نہیں رہی، میں نے فوراً فون بند

Read more

عمران خان کے طرز سیاست کے بارے میں مجھے ہی دوبارہ سوچنا چاہیے

  چونکہ آج کل عمران خان کی سیاست سے مخالفت کا اظہار اپنے آپ پر نشانے کی دعوت دینے کے مترادف ہے (یعنی انگریزی میں ؛ پینٹ آ ٹارگٹ آن ونز اون بیک) اس لئے مجھے خود ہی اس طرز سیاست کے بارے میں دوبارہ سوچ لینا چاہیے۔ کوشش تو کی تھی کہ تاریخ کے مطالعہ اور دیگر ملکوں کے آج کل کے حالات سے، جو کچھ پاکستان میں بیشتر دس سال سے سیاسی اور معاشرتی تناظر میں ہو رہا

Read more

عشق نامہ شاہ حسین تصوف، ملامت، سنگیت، کلام

شاہ حسین کے لیے فرخ یار کا اظہار عقیدت ایک تحقیقی کتاب کی شکل میں سامنے آیا جس سے اس دور کی پنجابی شاعری اور اس کے سیاق و سباق کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔ فرخ یار کی یہ شان دار کتاب بک کارنر جہلم نے شایع کی ہے اور اس کی پیشکش بھی کتاب کی شایان شان ہے۔ چار سو سے زیادہ صفحات پر مشتمل اس کتاب پر گفتگو کرنے سے پہلے مناسب ہے کہ اس کے مصنف پر

Read more

رومی کون؟

مولانا جلال الدین رومی ایسے عالم اور فقیہ تھے کہ زمانہ مانتا تھا۔ شریعت کا علم سیکھنے اور درپیش مسائل پر فتوے لینے کو لوگ دور دور سے آتے کہ وہ اپنے عہد کے سلطان العلما تھے اور سلطان الفقہا بھی۔ پھر یوں ہوا کہ ان کی ملاقات شاہ شمس الدین تبریزی سے ہو گئی اور کچھ یوں ہوئی کہ کایا کلپ ہو گئی؛ قال، حال میں منقلب ہوا اور ایک مولوی کی جگہ مولائے روم کا ظہور ہو گیا

Read more

کالی بلی

انسانی تاریخ بلاتفریق جغرافیہ، ”توہم پرستی“ سے لبریز نظر آتی ہے، سائنسی ترقی نے اسے جزوی طور پر نقصان ضرور پہنچایا ہے لیکن شاید گوشت پوست سے بنا یہ کمزور انسان، جان بوجھ کر اس سے جان نہیں چھڑانا چاہتا، کسی انجانے خوف کے مقابلے میں اپنی لاعلمی اور اس پر کمزوری شاید کہیں نہ کہیں کسی تسکین کا باعث بنتی ہو۔ اس کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں، اس وسیع و عریض کائنات کے ایک چھوٹے سے عنصر (جسے

Read more

مِس ایجوکیشن

تعلیم کو جب اقتصاد یا پھر یوں کہیے کہ روپیہ کے ساتھ جوڑا جاتا ہے تو اس کا اصل مقصد اور اس کی تقدیس بیچ میں سے ہی کسی سمت کوچ کر جاتی ہے۔ حالات حاضرہ میں تعلیم کو نہ صرف انتہائی طور پر اقتصاد کے ساتھ جوڑا گیا ہے بلکہ اس کے ہر مقصد کا تعین تک اس کے سپرد کیا گیا ہے کہ اقتصاد ہی اب وہ واحد تعین کنندہ ہے کہ یہ ”کون کیا پڑھے گا“ اور

Read more

برصغیر پاک و ہند میں افریقی نژاد شیدی برادری

اگر تاریخ کے اوراق کو دیکھا جائے تو قدیم زمانے میں افریقی افراد کو جس خطے سے ان کا تعلق ہے اسی نام سے پکارا جاتا تھا، مثال کے طور پر شیہان ڈی سلوہ کی یونیورسٹی آف ویسٹ منسٹر کے لیے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والوں کو حبشی، بحیرہ مکران سے تعلق رکھنے والوں کو مکرانی، زنجیبار سے تعلق رکھنے والوں کو زنجی، یہاں تک کے کافر اور بابورا بھی کہا گیا

Read more

نجات دہندہ: ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے

ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ انسانی تاریخ میں جب بھی جس معاشرے میں ظلم نے سر اٹھایا، انسانی قدروں کو پامال کیا خدا نے اپنے بندوں کی حفاظت کی۔ اس بربریت کا قلع قمع کرنے اور اپنے بندوں کو نجات دلانے کے لیے ہمیشہ اسباب پیدا کیے۔ بیسویں صدی کے آغاز سے ہی جب جنوبی افریقہ میں ظلمت، بربریت اور تعصب پرستی کے سیاہ بادل منڈ لا رہے تھے۔ ہر طرف سفید فاموں کی سفاکیت

Read more

’میر جعفر، میرصادق‘: پاکستان کے وہ سیاستدان جنھیں غداری کے القابات سے نوازا گیا

پاکستان کی تاریخ میں یہ القابات اور اس سے ملتے جلتے بہت سے اور، سیاست میں تو سیاسی مخالفین کے لیے عام طور پر استعمال ہوتے رہے تھے مگر شاید یہ پہلا موقع تھا کہ کسی مقدمے کے فریق کو ان القابات کا اہل سمجھا گیا۔

Read more

پاکستان سے پولیو کا خاتمہ افغان مہاجرین کے مکمل انخلا کے بعد ہی ممکن ہے

پولیو مائیلائٹس، جسے عام طور پر پولیو کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک متعدی بیماری ہے جو بنیادی طور پر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو متاثر کرتی ہے (لیکن یہ کسی بھی عمر کے فرد کو متاثر کر سکتی ہے جسے ویکسین نہ لگائی گئی ہو) ۔ یہ بیماری پولیو وائرس نامی وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ پولیو کو عام طور پر ایک معذور بیماری کے طور پر جانا جاتا ہے جو ایک شخص سے

Read more

تحریک انصاف تھائی لینڈ اور مصر کی حالیہ تاریخ کا ضرور جائزہ لے

کئی مہینوں سے اس کالم میں تواتر سے دہرائے چلے جارہا ہوں کہ سوشل میڈیا پر مچایا شوروغوغا ”وقت قیام“ ٹھس ہو جاتا ہے۔ اس کی بدولت جو ”ذہن سازی“ ہوتی ہے وہ لوگوں کو اپنے دل یا ہم خیالوں کی محافل میں چند اعمال کو برا تصور کرنے تک محدود رہتی ہے۔ یہ لکھنے کے بعد اعتراف یہ بھی کرنا ہو گا کہ سوشل میڈیا کی محدودات میرے کوتاہ ذہن نے دریافت نہیں کی تھیں۔ ان کا علم مجھے

Read more

ڈیجیٹل خانہ بدوشوں کے لیے جنوبی کوریا کا نیا ’ورکیشن ویزا‘ کیا ہے؟

جنوبی کوریا نے یکم جنوری 2024 سے ڈیجیٹل خانہ بدوشوں کے لیے ایک نئے ویزے کا اجرا شروع کیا ہے۔ دو سال کی مدت والے اس ویزے میں آپ باآسانی اپنی ریموٹ نوکری برقرار رکھ سکتے ہیں۔

Read more

گلگت کی طرف عوامی لانگ مارچ کی شروعات

گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک قومی تحریک کا آغاز 1970 کے عشرے میں فرنٹیئر کرائمز ریگولیشنز نامی کالے قانون کے خلاف شروع ہوئی اور یہ تحریک عوامی طاقت سے کامیاب ہوئی۔ 1949 ء سے گلگت بلتستان میں لاگو ایف سی آر نامی اس سیاہ قانون کے تحت عوام کے تمام تر بنیادی انسانی جمہوری، سیاسی و معاشی حقوق سلب کیے گئے تھے، مگر ایک مضبوط عوامی تحریک کی وجہ سے نہ صرف ایف سی آر کا خاتمہ

Read more

محبت و جنگ کے امر ہونے والے فلسطینی نغمے

انسانی تہذیب کا سب سے خوبصورت اظہار اس کے ورثے سے ہوتا ہے، اور انسانی احساسات کا ترجمان چاہے خوشی، غم، روایات و ثقافت کے ہر رنگ کو سمجھانے کے لئے کسی بھی انسانی تہذیب کا سب سے بہترین اظہار نغمہ ہوتا ہے، دنیا میں موجود ہر ہر ثقافت میں احساسات کے بیان کے لیے نغمے موجود ہیں، ہمارے ہاں بھی مختلف تہذیبوں میں ثقافت و روایات کے احساسات کی دنیا جن لوک گیتوں میں نظر آتی ہے، انہیں ہمارے

Read more

فلاحی، فاشسٹ، ہائبرڈ اور چھچھوری ریاست کا فرق

ہائبرڈ ریاست دراصل ریاست کے روپ میں ایک ایسی لیبارٹری ہوتی ہے جہاں ہر طرح کے سیاسی ، سماجی، معاشی و سٹرٹیجک تجربات کی سہولت میسر ہو۔ یہ تجربات جانوروں پر ہوں یا انسانوں پر۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات

Read more

کیا مشرقِ وسطی کا تنازع مذہبی اختلافات سے زیادہ طاقت کی جدوجہد بن گیا ہے؟

گذشتہ برسوں کے دوران مذہبی فرقہ واریت مشرقِ وسطیٰ کے تنازعات کی وجہ بنتی رہی ہے لیکن اب ماہرین کا کہنا ہے کہ طاقت کا توازن اور علاقائی اتحاد موجودہ تنازعات پر سب سے زیادہ اثر انداز ہوتے ہیں۔

Read more

آسٹریلیا کیخلاف ویسٹ انڈیز کی 27 سال بعد تاریخی فتح: سات وکٹیں لینے والے شمر جوزف جو پہلے باڈی گارڈ کی ملازمت کرتے رہے

گذشتہ روزاتوار کو کرکٹ شائقین کی توجہ منتشر تھی۔ ادھر انڈیا کے حیدرآباد میں انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان میچ انڈیا کی فتح کی طرف جا رہا تھا جبکہ دوسری جانب آسٹریلیا کے برسبین میں آسٹریلیا دو میچوں کی سیریز پر قبضہ کرنے کے لیے تیار تھی۔

Read more

سانحہ 9 مئی اور پی ٹی آئی کا پلان سی

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بہت سی سیاسی جماعتوں پر پابندی لگائی گئی جن میں اے این پی بھی شامل ہے، مگر اے این پی کی سیاسی قیادت نے عمدہ حکمت عملی سے کام لیتے ہوئے اپنے ووٹرز کو قابو میں رکھا اور سیاسی مخالفین کے لئے سیاسی میدان خالی نہیں چھوڑا۔ جب 12 اکتوبر 1999 ء کو منتخب وزیراعظم کو برطرف کر کے اقتدار پر پرویز مشرف قابض ہوئے تب طیارہ ہائی جیکنگ سازش کے پیش نظر مسلم لیگ

Read more

تحصیل خانپور: این اے 170 اور پی پی 258 کا سیاسی منظر نامہ

چند روز بعد آٹھ فروری کو متوقع الیکشن کے تناظر میں ایک ایسی نئی اور انوکھی تاریخ رقم ہو رہی ہے کہ نہ تو اس سے پہلے اس کا کوئی نمونہ ملتا ہے اور نہ ہی آئندہ اس کی کوئی مثال دیکھنے میں آئے گی۔ ملک کی بڑی سیاسی جماعت تحریک انصاف کے بانی عمران خان سمیت پارٹی بڑے رہنما جیلوں میں ہیں۔ پارٹی کے ٹکٹ پہ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کو جن مشکلات کا سامنا ہے وہ

Read more

تحریک انصاف کا انتخابی منشور: جمہوریت کے نام پر آمریت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے بھی اپنا انتخابی منشور پیش کر دیا ہے۔ خود کو ملک کی سب سے بڑی اور مقبول پارٹی قرار دینے والی پی ٹی آئی نے انتخابات کے انعقاد سے محض 11 روز پہلے اپنا منشور عام کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) ایک روز پہلے اپنے منشور کا اعلان کرچکی ہے۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران جو منشور پیش کیا ہے اسے منشور سے زیادہ نعروں کے مجموعے کا نام

Read more

پہلے اور دوسرے کی بحث – سیاسی و سماجی تناظر میں

آپ کی نظر میں یہ بیوقوفانہ بات ہو سکتی ہے، جذباتی بیان ہو سکتا ہے، جب کہ میں دیکھ رہا ہوں ایک عرصہ سے بلوچوں اور پشتونوں کے ساتھ جو ”دوسرے“ والا سلوک روا رکھا جا رہا ہے اس کے نتیجے میں جو بغاوت کی لہر اٹھی ہے وہ دراصل جبر و تشدد کے ردعمل کا نتیجہ ہے اور یہ بغاوت محض بغاوت نہیں بلکہ شعور سے بھرپور جبر و تشدد کی پالیسیوں کا انحراف ہے۔ بغاوت کی لہر اپنے

Read more

غزہ: یہ بازی تو افریقی لے گئے

علامہ اقبال نے جواب شکوہ میں کہا تھا کہ پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے۔ مشرق وسطیٰ میں 7 اکتوبر سے اسرائیل کی ظلم و استبدادیت نے جارحیت اور نسل کشی کی انتہائی گھناؤنی مثالیں قائم کی ہیں۔ اسرائیل کی استعماریت پر خاموشی اختیار کرنے اور اسے شہ دینے کی تعداد اسے روکنے والوں سے کہیں زیادہ تھی تا ہم حال ہی میں جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں اس کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ دائر

Read more

سعودی عرب میں پہلا شراب خانہ اور علم الکلام کے ماہر

سعودی عرب کے شہر ریاض میں ملک کا پہلا شراب خانہ کھولا جا رہا ہے، فی الحال یہ شراب خانہ صرف سفارتی عملے کے لیے ہو گا لیکن شنید ہے کہ مستقبل میں اِس کا دائرہ کار بڑھا دیا جائے گا۔ ملک میں سنیما گھر پہلے ہی کھل چُکے ہیں اور سعودی حکومت 2030 تک مزید 300 سنیما گھر بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ 2018 سے سعودی عرب میں خواتین کے گاڑی چلانے پربھی کوئی پابندی نہیں ہے، اسی طرح

Read more

نصير ميمن اور ان کی تحریریں

پاکستان میں ایسے لکھنے والے بہت کم ہیں جو تاریخ پر اردو یا دیگر قومی زبانوں میں لکھ سکتے ہوں اور جن کا نقطہ نظر آزادانہ اور معروضی ہو۔ ایسے لکھنے والے انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں۔ بلوچستان کے شاہ محمد مری نے تن تنہا وہ کام کر دکھایا جو کئی ادارے مل کر بھی نہیں کر پاتے۔ انہوں نے اردو اور بلوچی میں سو سے زیادہ کتابیں تصنیف کی ہیں۔ جن میں تاریخ کے پوشیدہ گوشوں کو اجاگر

Read more

پاکستان میں کینو کے کاشتکاروں کو ’بدترین نقصان‘: ’کینو نہیں بکے گا تو ہم حکومت کو ٹیکس ادا نہیں کرسکتے بھلے وہ ہمیں جیلوں میں ڈال دیں‘

ایک نجی کمپنی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2021 میں پاکستان سے چودہ ہزار کنٹینر تقریباً دو سو بیس ملین ڈالر میں ایکسپورٹ ہوئے تھے۔ جبکہ سال 2022 میں یہ تعداد کم ہو کر ساڑھے چار ہزار کنٹینر تک پہنچ گئی تھی جس کی مالیت تقریباً سو ملین ڈالر تھی۔

Read more

مطالبات تسلیم نہ کیے جانے کے باوجود بلوچ یکجہتی کمیٹی کو دھرنا ختم کر کے اسلام آباد سے واپس بلوچستان کیوں آنا پڑا؟

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ جو اسلام آباد سے اپنے مطالبات کے حوالے سے تو خالی ہاتھ لوٹیں لیکن جب وہ اور لانگ مارچ کے دیگر شرکا کوئٹہ پہنچے تو ہزاروں افراد نہ صرف ان کے استقبال کے لیے نکلے بلکہ 27 جنوری کو کوئٹہ میں ان کی کال پر جو جلسہ منعقد کیا گیا وہ کوئٹہ کی تاریخ کے بڑے حلسوں میں سے ایک تھا۔ مطالبات تسلیم ہوئے بغیر لانگ مارچ کے شرکا نے دھرنے کو کیوں ختم کیا، وہ اپنے مطالبات منوانے کے لیے مستقبل میں کیا کریں گے؟

Read more

فیس بک نگری

آپ کے فیس بک فرینڈز ہوں گے میرے بھی ہیں اور کافی زیادہ ہیں یا شاید مجھے ہی زیادہ لگتے ہیں۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے چار طلبا نے 2004 میں مل کر فیس بک بنائی۔ پہلے یہ صرف طلبا کے آپس میں رابطہ کرنے کے لیے بنائی گئی لیکن جلد ہی اسے عام لوگ بھی استعمال کرنے لگے اور فیس بک سوشل میڈیا کا مقبول ترین ذریعہ بن گیا۔ 2021 کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت تین ارب لوگ

Read more

تعصب کی عمر ایک ہزار برس نہیں ہوتی

22 جنوری 2024 کا دن ہندوستان کے 25 کروڑ مسلمانوں نیز کروڑوں غیر ہندو بھارتی شہریوں کے لیے اس اذیت کا رسمی پیغام لایا کہ ان کے ملک میں جمہوریت کے نام پر ایک مذہبی اکثریت نے اختیار، فیصلہ سازی اور وسائل کی تقسیم پر اجارے کا رسمی اعلان کر دیا ہے۔ بھارت کے دستور میں 1976ءمیں منظور ہونے والی 42 ویں ترمیم آج بھی موجود ہے، جہاں لکھا ہے کہ بھارت ایک سیکولر ملک ہے۔ یہاں ریاست کا کوئی

Read more

پیدائش کے وقت جدا کر دی جانیوالی جڑواں بہنیں جنھیں کئی سال بعد ٹاک ٹاک نے ملوا دیا

ان کے ساتھ کیا ہوا اس سچ کی تلاش میں انھوں نے پچھلے دو سال تحقیق کی اور اس دوران انھیں یہ پتا چلا کہ جارجیا میں کئی ہزار ایسے لوگ ہیں جنھیں کئی دہائیوں پر محیط عرصے میں ہسپتالوں سے بیچا گیا جب وہ نومولود تھے۔

Read more

عدلیہ سے: امید بہار رکھ

کچہری کے درختوں سے گرے پتے بھی پاؤں رکھنے کا معاوضہ مانگتے ہیں، یہ مسئلہ شاید صرف پاکستان کا نہیں پورے برصغیر کا ہے لیکن ہماری غرض تو اس ارض وطن سے ہے جہاں کے نظام انصاف کی ہر فائل کو جب تک نوٹ کے پہیے نہ لگائے جائیں وہ آگے بڑھنے سے انکار کر دیتی ہے۔ معروف پراپرٹی ٹائیکون نے ٹی وی انٹرویو میں اعتراف کیا تھا کہ ان کی ادارے کی کوئی فائل کبھی بھی نہیں رکتی کیونکہ

Read more

ماہ رنگ کے سر پر ’بلوچی پاگ‘: کیا بلوچستان کی قوم پرست جماعتیں صوبے میں اپنی ساکھ کھو رہی ہیں؟

حالیہ دنوں میں ابھرنے والی سماجی تحریکوں کو دیکھ کر ایسا تاثر ملتا ہے کہ بلوچستان کی قوم پرست جماعتیں عوام کے مسائل کے حل نہ ہونے کے سبب آہستہ آہستہ اپنی ساکھ کھو رہی ہیں۔ اور یہ صورتحال ایک ایسے موقع پر سامنے آ رہی ہے جب بلوچستان میں موجود عسکریت پسند گروہ پہلے ہی عوام کو سیاست میں حصہ لینے اور انتخابات سے دور رہنے کی تنبیہ کر رہے ہیں۔

Read more

پاکستان کے ہندو اکثریتی علاقوں میں بھی ہندو سیاسی قوت کیوں نہیں بن پا رہے؟

پاکستان میں سب سے زیادہ ہندوؤں کی آبادی سندھ میں ہے۔ اس صوبے میں عمر کوٹ شہر کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ لیکن ایک چیز جو اس شہر کو الگ پہچان دیتی ہے وہ یہ کہ عمرکوٹ اب بھی ہندو اکثریتی علاقہ ہے۔ تاہم عمرکوٹ کی ہندو برادری کا خیال ہے کہ مشترکہ الیکٹورل کالج نے ان کی سیاسی طاقت کو کم کر دیا ہے۔

Read more

افغانستان میں آثارقدیمہ کو لوٹنے کے لیے ’بلڈوزرز کا استعمال‘، 1000 سال قبل مسیح کی بستیاں بھی نشانے پر

شکاگو یونیورسٹی کے محققین کے مطابق سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ طالبان کے دور میں بھی آثار قدیمہ کا نقصان جاری ہے۔

Read more

چائے کی پیالی پر امریکہ اور برطانیہ میں تناؤ: ’ہائے کمبخت، تو نے پی ہی نہیں‘

چائے کے وہ شوقین جو دیگر وجوہات کی بنا پر، مثلاً چائے کا ذائقہ دور کرنے کے لئے، چینی کا استعمال کرتے ہیں، اورویل انھیں گمراہ یا بھٹکے ہوئے قرار دیتے ہیں۔ وہ ان سے کہتے ہیں کہ وہ ’اگر وہ غالباً پندرہ دن تک چینی کے بغیر چائے پینے کی کوشش کریں تو یہ بہت مشکل ہوگا کہ وہ اس میں دوبارہ چینی ڈال کر اپنی چائے کو برباد کرنا چاہیں گے۔‘

Read more

غیریقینی کیفیات میں یقینی انتخابات

22 جنوری کو جناب مجیب الرحمٰن شامی نے اپنے گھر پر پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ جناب محسن نقوی کو مدعو کیا جن کے اقتدار کا اسی روز ایک سال مکمل ہوا تھا۔ انہوں نے مجھے بھی مدعو کیا، چنانچہ میں اپنے بیٹے کامران اور پوتوں افنان اور ایقان کے ہمراہ نو بجے ان کے ہاں پہنچ گیا۔ وہاں ان کا حلقۂ احباب جمع تھا جن میں حفیظ اللہ نیازی بہت نمایاں تھے۔ ہم اپنے ساتھ ایک پینٹنگ کا تحفہ لے

Read more

پنڈت جواہر لال نہرو کے ایک انٹرویو پر تبصرہ

آج کل پنڈت جواہر لال نہرو، بھارت کے پہلے وزیر اعظم اور آزادی کے بڑے رہنما، کے انٹرویو کی ایک ویڈیو گھوم رہی ہے جس میں پنڈت جی نے مندرجہ ذیل خیالات کا اظہار کیا ہے : 1۔ جناح صاحب آزادی کے حق میں نہیں تھے 2۔ مسلم لیگ انگریزوں نے بنائی 3۔ مطالبہ پاکستان کی اصل وجہ مسلم لیگ میں شامل بڑے زمینداروں کی جاگیروں کا تحفظ تھی ذاتی طور پر میں پنڈت جی کی علمیت اور سیاست کا

Read more

جہنم کے ٹکٹ

جنت میں کون نہیں جانا چاہتا اور جہنم سے کون پناہ نہیں مانگتا! جنت آخر ہمارے باوا آدم کا ترکہ ہی تو ہے! انسان کی بہشت بدری کے بعد زمین پر اس کا پہلا پچھتاوا جنت سے محرومی اور آخری خواہش حصول جنت رہی ہے! شاعر کی حالت زار اور مخاطب سے ذرا سا دامن چراتے ہوئے کن اکھیوں سے یہ شعر دیکھئے ؛ سنتے آئے تھے آدم کا خلد سے نکلنا بڑے بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے

Read more

پاکستان کی حالیہ معاشی تباہی اور سٹیٹ بنک کی غلط پالیسیاں

سٹیٹ بنک پاکستان کا مرکزی بینک ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو یہ ذمہ داری بھی سونپی گئی ہے کہ وہ معاشی پالیسی کے مقاصد کو متاثر کرنے کی کوشش کیے بغیر مانیٹری اینڈ فسکل پالیسیز کوآرڈینیشن بورڈ کی سفارشات کے ساتھ ترقی اور افراط زر کے حکومتی اہداف کے مطابق مانیٹری اور کریڈٹ پالیسی کو آگے بڑھائے۔ دنیا کے تمام ممالک کے مرکزی بنک اپنے اپنے ممالک کے مالی معاملات اور معاشی بہتری کے لیے کام کرتے ہیں۔ پاکستان

Read more

ابوالفضل علامی ابن مبارک کی تصنیف "عیار دانش”: ایک مطالعہ

ابو الفضل ابن مبارک شیخ مبارک ناگوروی کے بیٹے اور ابوالفیض فیضی کے چھوٹے بھائی تھے۔ ابوالفضل کے خاندان کا تعلق یمن سے تھا۔ ان کے اجداد میں سے شیخ موسیٰ نامی بزرگ یمن سے ہجرت کر کے سیستان آئے اور وہیں سکونت پذیر ہوئے۔ وہ صوفیانہ مزاج رکھنے والے نیک آدمی تھے۔ ان کا خاندان تقریباً سو سال تک وہیں قیام پذیر رہا۔ دسویں صدی ہجری کے شروع میں ان کے پڑپوتے شیخ خضر نے ارادہ کیا کہ ہندوستان

Read more

خدا اور بارش

مارچ 2018 میں مجھے بے خوابی کا مرض ہو گیا۔ بے خوابی سے نجات کے لیے لاشعور مجھے تخیل کی دنیا میں لے گیا۔ اس دوران نظم ”خدا اور بارش“ کی آمد ہوئی۔ اگر آپ اسے پڑھتے ہوئے تخیل کی دنیا میں جانا چاہیں تو تصور کریں کہ آپ چھوٹے بچے ہیں۔ گاؤں میں رہتے ہیں جس کے چاروں طرف سر سبز فصلیں اور باغات ہیں۔ تھوڑا فاصلے پر نیم صحرائی علاقہ بھی ہے اور فاصلے پر دریا بہہ رہا

Read more

اسلام میں خدا کا تصور: الغزالی

گیارہویں صدی کے آخر تک، خدا، اس کی فطرت، پیغمبر کے کردار، اور قرآن کو سمجھنے کے لیے کئی انداز فکر اپنائے گئے۔ یہاں میں چند اہم کا تذکرہ کرتا ہوں۔ مضامین کے اس سلسلے میں، اب تک میں نے بنیادی طور پر اس فلسفیانہ تحریک کا احاطہ کیا ہے جو یونانی روایات، خاص طور پر ارسطو اور پلوٹینس سے بہت زیادہ متاثر تھی۔ اس دور کے عظیم ترین مسلمان فلسفی الکندی، الفارابی اور ابن سینا تھے۔ وہ مذہب کے

Read more

اردو نظم میں عورت کا استحصال

شعر انسان کی تہذیبی و معاشرتی زندگی کے تجربات کا مرقع ہوتا ہے، ان ہی تجربات اور افکار کی روشنی میں جب کوئی تخلیق وجود میں آتی ہے تو وہ شاعری کا روپ اختیار کرتی ہے۔ ذہنی و فکری اور معاشرتی زندگی کا تنوع زبان و ادب میں تنوع اور رنگا رنگی کی وجہ بھی بنا ہے، بائیں ہمہ شعر کے اندر بھی رفتار زمانہ اور انقلاب احوال کے ساتھ تنوع اور رنگا رنگی نیز جدت طرازی دیکھنے کو ملی،

Read more

قیام پاکستان سے قبل کے سنیما – قسط نمبر 1

اس عنوان سے میری ایک تحریر پڑھ کر بہت سے دوستوں کے فون آنا شروع ہوئے کہ حسب وعدہ پلازہ سنیما لاہور پر تفصیلی تحریر دیں۔ کسی سنیما پر لکھنا بظاہر آسان سی بات لگتی ہے لیکن جب لکھنے بیٹھو تو بقول کسی پنجابی بھائی کے "لگ پتہ جاتا ہے”. سنیما نہ صرف غریبوں کے لیے سستی تفریح کا ایک ذریعہ ہیں بلکہ ہم جیسے پاکستانی فلموں کے شائقین کے لیے راحت کا باعث بھی ہے۔ لیکن شومئی قسمت کہ

Read more

ووٹ کا صحیح حق دار کون؟

ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ حصہ لینے والی جماعتوں نے عوامی رابطہ مہم تیز کر دی ہے۔ رہنما و امیدواران منشور اور کارکردگی عوام کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔ عوامی مطالبات کی روشنی میں وعدوں اور یقین دہانیوں میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لیے سرگرداں ہیں۔ سیاسی کارکنان بھی مقامی سطح اور سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں۔ اپنی پارٹی اور امیدوار کی خوبیاں اور مخالفین کی خامیاں بیان کرنے کی ذمہ

Read more

مذہبی پیشوایت کی جدید شکل

مسلمانوں کا ملا، عیسائیوں کا پادری، ہندوں کا پنڈت، بدووں کا بھکشو، یہودیوں کا ربی ہو یا کسی بھی مذہب کا مذہبی پیشوا۔ سب کے سب اپنے اپنے پیروکاروں کو کتابی مذہبی تعلیم دیتے رہتے ہیں۔ عملی زندگی کی حقیقی تربیت کا عنصر ہر ایک کے ہاں عنقا ہی ہے۔ چونکہ ایسے تمام مذہبی پیشوا خود کو اللہ اور اس کے رسول کے وارث بتاتے ہیں۔ اس لیے عوام خواہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں ان کو بہت

Read more

شاہ عبدالعزیز کے بیٹے کے ہاتھوں سفارتکار کے قتل کے بعد شراب پر لگائی گئی پابندی سعودی حکام اب کیوں ختم کرنے جا رہے ہیں؟

اس تقریب کے دوران مہمانوں کے لیے شراب کا بندوبست بھی کیا گیا تھا اور شاہ عبدالعزیز کے بیٹے بھی پینے والوں میں شامل تھے۔ مشری بن عبدالعزیز اپنے پینے کی مقررہ حد پوری کر چکے تھے مگر اُن کا ضد تھی کہ انھیں ایک اور ڈرنک (جام) بنا کر دیا جائے۔ تاہم برطانوی سفارتکار سِرل عثمان نے انھیں مزید جام کر دینے سے انکار کر دیا۔

Read more

ڈاکٹر جیمز مسیح شیرا: 6 مارچ 1946 سے 15 جنوری 2024 تک کا سفر

ڈاکٹر جیمز شیرا ستارہ امتیاز پاکستان اب اس جہان فانی میں نہیں رہے مگر وہ ہمیشہ ہم سب کے دل و دماغ اور انسانی تاریخ میں زندہ رہیں گے۔ گو کہ وہ پاکستانی برٹش مسیحی تھے مگر وہ دونوں ممالک، برطانیہ اور پاکستان سے وفاداری نبھانے، ان کی سربلندی، فلاحی کاموں میں پیش پیش رہے اور بین المذاہب میں ہم آہنگی کے لئے پل کا کردار ادا کرتے رہے۔ ڈاکٹر جیمز شیرا ایک برطانوی سیاست دان، ماہر تعلیم اور برطانیہ

Read more

ستتر سالہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس

سیلانی میرا دوست ہے، لنگوٹیا یار ہے۔ آپ یوں سمجھیں کہ میرا ہمزاد ہے۔ مجھے تنگ کرتا رہتا ہے، اتنا کہ میں اکثر ان کا سامنا کرنے سے کتراتا ہوں کیونکہ وہ بات کو ایسے پکڑتا ہے جیسے کوئی ہوا میں اڑتے ہوئے پرندے کو پکڑے۔ آپ یقین کریں ایسا ہی ہے اور سیلانی پھر اس بات کو کمال مہارت سے ایسا پلٹا دیتا ہے کہ ہم جس کو اڑتا ہوا پرندہ سمجھ رہے تھے وہ تو منے کا کھلونا

Read more

عالمی یوم تعلیم

”دیرپا امن کے لیے سیکھنا“ یہ اس سال کے عالمی یوم تعلیم کا موضوع ہے۔ دنیا بھر میں ہر سال 24 جنوری کو تعلیم کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس سال کے یوم تعلیم کے موضوع کا پاکستان کے سیاسی، معاشی اور سماجی پس منظر سے گہرا تعلق ہے۔ پچھلی سات دہائیوں سے سنہرے خوابوں کے سائے تلے ملکی مسائل بڑھتے ہی رہے ہیں، ہمارے سیاسی اور مذہبی رہنما ہماری نسلوں کو پہلے دن سے دنیا پر راج کرنے

Read more

تاریخی، تہذیبی اور سیاحتی خزانے

وطن عزیز کو اللہ تعالٰی نے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔ کس کس کا ذکر کریں؟ اس خطے کی تہذیب و تمدن، ثقافت اور معاشرت دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں اور ثقافتوں میں سے ایک ہے۔ یہ خطہ ارض تاریخ کے خزانوں سے مالا مال ہے۔ مہر گڑھ، بلوچستان کی ہی مثال لے لیں۔ یہاں معلوم تاریخ کے مطابق 9 ہزار سال قبل کے آثار قدیمہ موجود ہیں۔ پھر وادی سوات، موہنجوداڑو اور ہڑپہ، ٹیکسلا اور گندھارا دنیا کی

Read more

انارکلی کا نوجوان اور عمران خان کا بیانیہ – قسط اول

یوں تو لاہور اپنی منفرد خصوصیات کی بنیاد پہ پاکستان کے دیگر شہروں سے ممیز ہے، مگر اس شہر کی ایک اور خوبی جو آج بھی ایک طبقے کو اپنی طرف مائل کرتی ہے، وہ انارکلی کے اطراف میں لگنے والا کتب کا بازار ہے۔ یہ بازار تقریباً چالیس سال سے ہر اتوار کو اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہوتا ہے۔ غم روزگار سے پریشاں ہو کر جب سے ہم نے اس شہر میں قدم رنجہ

Read more

’عقیدت کی سیاست‘: پاکستان میں پیروں اور گدی نشینوں کی سیاست کا تصور کب آیا اور وقت کے ساتھ اس میں کمی آ رہی ہے؟

سنہ 2018 کے وہ مناظر تو آپ کو یاد ہی ہوں گے جب عمران خان پاکپتن کی روحانی گدی پر حاضری دیتے پائے جاتے تھے اور محض عمران خان ہی نہیں ، بینظیر بھٹو ہوں، یا اُن کے شوہر اور سابق صدر آصف علی زرداری، ایوب خان ہوں یا ذوالفقار علی بھٹو یا پھر میاں نواز شریف، اِن بڑے سیاست دانوں پر پیروں کا روحانی غلبہ رہا ہے۔

Read more

عام انتخابات میں غیر معمولی خاموشی

جیسے جیسے پاکستان کے عام انتخابات کی الٹی گنتی تیزی سے الیکشن کے قریب پہنچ رہی ہے، ایسا لگتا ہے کہ قوم پر ایک غیر معمولی بے سکونی چھائی ہوئی ہے، اسے بے یقینی کی بد ترین صورت حال بھی کہا جاسکتا ہے کیونکہ قیاس آرائیوں کا زور اور الیکٹ ایبلز کی سیاست نے سیاسی ماحول پر جمود طاری کر دیا ہے۔ 2024 کے مقابلے میں پچھلے انتخابی موسموں کے برعکس، سیاسی اشتہارات، متحرک پوسٹرز، اور پرجوش انتخابی ریلیاں خاص

Read more

جمہوریت اور لوگوں کی رائے

اکثریت اور اکثریت کی رائے، آئین و قانونی کی حکمرانی اور پارلیمنٹ کا احترام جہاں مقدم ہے، وہیں تمام ریاستی اداروں کو ذمہ داری سے اپنے کام کرنے چاہئیں، کسی بھی سیاسی بحران یا تنازع کے عسکری حل کی بجائے سیاسی حل تلاش کرنے چاہئیں۔ 1967 میں ذوالفقار علی بھٹو نے ایک نئی جماعت بنائی، جسے اگلے دس سال کے دوران ملک میں مقبولیت حاصل ہوئی، عوام کی ایک بڑی تعداد نے بھٹو کی پالیسیوں اور نظریے کو درست قرار

Read more

پی ٹی آئی پارٹی انتخابات منسوخ کرنے والے الیکشن کمیشن کے پہلےآرڈر کی تفصیل

یہ تحریر پاکستان الیکشن کمیشن کے آرڈر مورخہ 23 نومبر 2023 کا بریف ہے جس میں اس آرڈر کو تفصیل اور آسان الفاظ میں سمجھایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اس تحریر میں الیکشن کمیشن ایکٹ 2017، پی ٹی آئی آئین 2019 اور انٹرا پارٹی الیکشنز سے متعلق بنیادی معلومات دی گئی ہیں۔ ابتدائیہ: پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا 13 جنوری، 2024 کا آرڈر مکمل اور درست تناظر میں سمجھنے

Read more

ایاز میلو – سندھ کا فخر

حیدر آباد میں ایاز میلو ملک بھر کے شائقین ادب و فن کے لیے ہر سال دسمبر میں مل بیٹھنے اور گفت و شنید کے لیے شان دار مواقع فراہم کرتا ہے۔ تقریباً ایک عشرے سے حیدرآباد کی بہادر خواتین جن میں امر سندھو، عرفانہ ملاح، حسین مسرت اور ذکیہ اعجاز شامل ہیں یہ پانچ روزہ میلہ سجا رہی ہیں۔ ایاز میلو میں عوام کی شرکت اسے دیگر ادبی میلوں سے ممتاز بناتی ہے۔ ان خواتین کو کچھ مردوں کا

Read more

سیتا دیوی کا مہاراجہ بڑودہ سے شادی کے لیے قبول اسلام اور شاہی خزانے سے بھرے طیارے میں یورپ کا سفر

’ایک افواہ یہ بھی تھی کہ ان کی خوبصورتی کا راز ہندوستانی شراب میں چھپا ہوا ہے۔ یہ افواہ تھی کہ یہ شراب موروں اور ہرنوں کا خون، سونا، موتی کا پاؤڈر، زعفران اور شہد لے کر دریا کے کنارے کافی دیر تک خمیر کر کے تیار کی جاتی ہے۔‘

Read more

جسبیر سنگھ دھیمان اور محمود درویش

ننگے پاؤں ( 5 ) کویت کی پنجابی ادبی سنگت کے پنجابی مشاعرے میں جسبیر سنگھ دھیمان ایک نثری نظم سنا رہا تھا جس کا عنوان تھا ’ فلسطینی شاعر محمود درویش دے ناں‘ جس کا ایک حصہ یوں تھا جیون سفر دے دو ات پیارے شبد گھر تے وطن تے ایہہ دونویں شبد تیتھوں کھون دی سازش چلائی گی وہ پڑھ رہا تھا اور میں اس گہری سازش کویاد کر رہا تھا جس کے نتیجے میں اسرائیل وجود میں

Read more

بلوچستان کا سوال اور اس کا حل کیا ہیں؟

منتخب حکومت کا قیام بس اب چند روز کی مسافت پر ہی رہ گیا ہے اور اس حکومت کو بلا مبالغہ جس سب سے بڑے چیلنج سے نبرد آزما ہونا ہے وہ تشویش ناک معاشی صورتحال ہے اور یہ حقیقت بھی مکمل طور پر واضح ہے کہ معاشی صورتحال، ترقی کے لئے بنیادی شرط امن و امان کی بہتر حالت ہے۔ جب تک وطن عزیز میں کسی بھی نوعیت کی دہشت گردی کا قلع قمع نہیں کر دیا جاتا اس

Read more

متحدہ عرب امارات نے یمن میں سیاسی حریفوں کے قتل کے لیے مالی مدد کی، بی بی سی کی تحقیق

بی بی سی کو یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ جنوبی یمن میں جہادی گروہوں القاعدہ اور شدت پسند تنظیم نام نہاد دولت اسلامیہ (آئی ایس) کو ختم کرنے کے امریکی فوجیوں کے بیان کردہ مقصد کے باوجود، درحقیقت متحدہ عرب امارات نے حوثی جنگجوؤں کی تحریک اور دیگر مسلح دھڑوں سے لڑنے کے لیے یمن میں قائم کردہ سکیورٹی فورس کے لیے القاعدہ کے سابق ارکان کو بھی بھرتی کیا۔

Read more

سلمان اکرم راجہ کا حلف اور دست بریدہ

شرمائی، لجائی انتخابی مہم میں زندگی کے کچھ آثار پیدا ہوئے ہیں۔ مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی میدان میں ہیں۔ 28 جنوری سے تحریک انصاف بھی انتخابی مہم شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ پاکستان کی شاید مختصر ترین انتخابی مہم ہو گی۔ ہماری طویل ترین انتخابی مہم دسمبر 1970ءکے انتخابات میں قریب ایک برس چلائی گئی تھی۔ 70ءکے انتخابات اور فروری 2024ءکے انتخابات میں بہت سے مشترک دھارے موجود ہیں۔ دو خبروں پہ توجہ درکار ہے۔ جہلم

Read more

گریجویشن کے جوڑے یادگار کیوں نہیں ہوتے؟

بہت سی خواتین کے لیے ان کی شادی کا جوڑا ان کی زندگی کا قیمتی ترین لباس ہوتا ہے۔ ان کی اس سے کئی یادیں جڑی ہوتی ہیں۔ وہ ہزار جتن کر کے اپنی مرضی کا جوڑا بنواتی ہے پھر پوری زندگی اسے سنبھال کر رکھتی ہیں۔ کبھی شادی یا شادی کے جوڑے کا ذکر ہو تو وہ انتہائی محبت سے اپنے اس جوڑے کی کہانی سناتی ہیں کہ انہوں نے وہ جوڑا کیسے بنوایا تھا۔ اگر سسرال سے آیا

Read more

بھارت میں سیکولر ازم کا یوم تدفین

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز ایودھیا کے رام مندر میں ’رام للا‘ کی مورتی کا افتتاح کیا۔ پانچ سو سال پرانی بابری مسجد کی جگہ پر بنائے جانے والے رام مندر کی تعمیر کا کام ابھی پورا نہیں ہوا لیکن اسی سال اپریل و مئی کے دوران ملک کے عام انتخابات میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی اور نریندر مودی نے رام مندر کے افتتاح کو سیاسی پیش قدمی کے طور پر استعمال

Read more

’میں ہر وقت اضطراب میں مبتلا رہتا ہوں‘: وہ قیدی جنھیں امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دی جائے گی

کینیتھ یوجین سمتھ امریکہ تاریخ میں وہ پہلے قیدی بننے جا رہے ہیں ہیں جنھیں نائٹروجن گیس کی مدد سے سزائے موت دی جائے گی۔ وہ سزائے موت کے انتظار میں اپنے آخری دن گزار رہے ہیں اور اس فکر کا شکار ہیں کہ اُن پر تاریخ میں پہلی مرتبہ کیے جانے والے تجربے کے کیا اثرات مرتب ہوں گے۔

Read more

کھلی آنکھوں کا خواب (اٹھارہواں حصہ)

بغداد میوزیم الحمدللہ کربلا اور نجف کے بعد بغداد کی تمام زیارات کر لیں تو ارادہ اور خواہش تو یہ تھی کہ عراق کے عام گلی کوچے دیکھوں۔ عام لوگوں کی زندگی رہن سہن دیکھ کر مشاہدہ کروں۔ ابھی ہمارے پاس دو دن باقی تھے۔ زیارات ہم کرچکے تھے اور ہمارا خیال تھا کہ باقی کے ان دو دنوں میں اصل عراق دیکھ سکیں گے۔ گرین زون کا الرشید ہوٹل ہو یا کربلا کا ہوٹل بیرن یا دنیا کا کوئی

Read more

میاں ڈارون، بندر اور انسان

اس مضمون کے عنوان سے ہرگز یہ گمان نہ کیجیے گا کہ ہمارا یہاں اس مضمون پر طبع آزمائی کرنے کا مقصد ڈارون کے نظریہ ارتقاء سے متفق ہونا ہے۔ خدارا ہمارا ڈارون کے ساتھ مل کر کوئی ہم خیال سیاسی گروپ بنانے کا ارادہ نہیں ہے۔ ہر چند کہ ہمارا اس موضوع پر لکھنے کا مقصد ڈارون کے نظریہ ارتقاء کی روشنی میں ڈارون کی زندگی کا احاطہ کرنا ہے۔ ڈارون میاں کے حالات زندگی سے اندازہ تو یہ

Read more

انتخابات سے پہلے نواز شریف اور عمران خان کی نااہلی

جس طرح عام انتخابات پہ چھائے بے یقینی کے سائے چھٹتے جا رہے ہیں، اسی نسبت سے طاقت کی اس پیچیدہ جدلیات کی پرتیں بھی کھلتی جا رہی ہیں، جس نے پچھلے پچھتر سالوں سے ہماری خواہشات کو اپنی گرفت میں لے رکھا تھا، بلاشبہ جب تک ہمارا ریاستی ڈھانچہ امریکی مقاصد کی تکمیل کے لئے وقف رہا، اس وقت تک مغربی میڈیا میں یہاں کے مقبول سیاسی رہنماؤں کے غیر فطری عروج و زوال کو بھی سیاسی عوامل کا

Read more

عرب و عجم کی لڑائی، دور جاہلیت سے دور حاضر تک

ایران کے شہنشاہ خسرو پرویز کے دور میں سلطنت کسریٰ اپنے بام عروج پہ تھی۔ خسرو پرویز نے اپنے باپ کے وراثتی اقتدار کو بڑی جد و جہد کے بعد حاصل کیا تھا کیونکہ دونوں باپ بیٹوں کو محلاتی سازشوں کے نتیجے میں ایک دوسرے کا دشمن بنا دیا گیا اور یوں خسرو کا باپ جس کے کان میں یہ بات ڈالی گئی کہ خسرو بغاوت پر آمادہ ہے، اپنے بیٹے کی جان کا پیاسا ہو گیا۔ خسرو ایک عرصے

Read more

ایک نئی دنیا کا خیال

گزشتہ تین دہائیوں سے دنیا بھر کے میڈیا اور فکری حلقوں میں نیو ورلڈ آرڈر کا بہت چرچا رہا ہے۔ ”نیو ورلڈ آرڈر“ کی لفظی ترکیب سے آسانی سے اخذ کیا جا سکتا ہے کہ اس آرڈر سے پہلے کوئی پرانا ورلڈ آرڈر یا آرڈرز بھی موجود تھے۔ اردو زبان ورلڈ آرڈر کا ترجمہ عام طور پر عالمی نظام سے کیا جاتا ہے جو ہمارے خیال میں مناسب نہیں۔ نظام یعنی سسٹم خواہ قدرتی ہو یا انسان کا بنایا ہوا

Read more

مسلم ممالک میں ترقی اور سیکولرازم

گزشتہ تین دہائیوں میں جو اسلامی ممالک معاشی، سماجی، تعلیمی اور سیاحتی لحاظ سے ابھر کر دنیا کے افق پر نمودار ہوئے ہیں ان میں ملائشیا اور ترکی سر فہرست ہیں، ان کے پاسپورٹ پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ٹھہرے، دنیا نے ان کو قدر کی نگاہ سے دیکھنا شروع کیا، بہت سے بین الاقوامی معاملات میں ان کی رائے ایک اہمیت رکھتی ہے۔ ان کے علاوہ خلیجی ممالک بھی اہمیت کے حامل ہیں، لیکن ان کی ترقی کی وجہ

Read more

ابجان: میرا دوست، میرا رہنما، میرا بھائی

وہ ہنگامہ خیز وقت، بے یقینی کا وقت تھا، وہ سردیوں کا وقت تھا۔ اس ہنگامہ خیز وقت کے بارے میں لطیف کو بہت سی باتیں معلوم تھیں۔ 1970 کی دہائی میں لطیف کی پیدائش ہوئی تھی۔ 80 کی دہائی کے اواخر اور 90 کی دہائی کی ابتدا میں، جب وہ نوجواں تھے انہوں نے کشمیر کے ہنگامہ خیز حالات کو قریب سے دیکھا۔ ان دنوں وہ سکول میں تھے۔ انہوں نے کرکٹ کھیلنا شروع کر دی تھی۔ وہ ایک

Read more

انسان کے جسم پر بنے نشان پتھر پر لکیر سے زیادہ جاندار اور دیرپا ہوتے ہیں

دھرتی سے وابستہ لوگ ہی اپنی دھرتی روایات کو ہزاروں برس تک سنبھال کر رکھ سکتے ہیں۔ سندھ میں جو روایات صدیوں سے جوں کی توں زندہ و سلامت رہتی آ رہی ہیں، ان میں جسم پر ٹیٹوز بنوانی والی روایت بھی شامل ہے۔ جسم پر بنائے جانے والے ٹیٹوز کو سندھی میں ’تاجوا‘ کہا جاتا ہے۔ سندھ کی ابتدائی اولاد یعنی سن آف سوائل قبیلوں کولہی، بھیل، ریباڑی، جوگی، میگھواڑ، کبوترا اور دوسری ہندو برادریوں کی یہ خوبی بھی

Read more

فیڈل کاسٹرو کی مشہور تقریر کی تلخیص اور ترجمہ

خواتین و حضرات! ہم انسانی ارتقا کے ایسے نازک موڑ پر کھڑے ہیں جہاں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ انسانی تاریخ میں نہ تو کبھی انسانوں نے سائنس اور ٹیکنالوجی میں اتنی زیادہ ترقی کی تھی اور نہ ہی وہ اتنی تیزی سے تنزل کی طرف رواں دواں تھے۔ نہ تو ان میں اتنی دولت اور خوشحالی پیدا کرنے کی صلاحیت تھی اور نہ ہی وہ اتنی غربت اور بدحالی کا شکار تھے اور اس کی وجہ یہ ہے

Read more

بلی گوشت کا بٹوارا

انسانی تاریخ میں طاقت کی ترسیل ایک مشکل کام رہا ہے۔ اکثر بادشاہوں کی وفات پر ان کے فرزند آپس میں لڑے۔ اور ان میں سی کسی ایک کے شکست خوردہ ہونے کے بعد دوسرا اس اقتدار پر قبضہ جما لیتا تھا۔ اس دورانیے میں عوام کے اندر بھی کبھی کبھار بغاوت کا علم بلند ہو جایا کرتا تھا۔ اب کے جدید ریاستوں میں اقتدار کی منتقلی بھی اچھا خاصا مشکل عمل بن چکی ہے۔ بالخصوص نگران حکومت کے تلے

Read more

ایودھیا میں رام کی واپسی یا مودی کی تاج پوشی؟ محمد حنیف کا کالم

الیکشن آیا چاہتا ہے لیکن اس سے پہلے ہی مودی جی نے اپنے آپ کو رام کا اوتار اور ایک نئے ہندو راشٹر کا بادشاہ بننے کی تاج پوشی کا بندوبست کیا ہے۔ اس لیے آج ایودھیا میں دس لاکھ دیے جلائے جائیں گے۔

Read more

رام مندر کا افتتاح کر دیا گیا: ’اس طرح کے واقعے کی تاریخ میں کوئی نظیر نہیں ملتی ہے‘

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے معروف شہر ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا کام ابھی مکمل تو نہیں ہوا ہے لیکن آج سوموار کو اس کا افتتاح پوری شان و شوکت کے ساتھ کر دیا گیا ہے۔ پورے ملک میں جشن کا ماحول ہے اور جگہ جگہ تقاریب منعقد کی جا رہی ہیں۔ یاد رہے کہ یہ مندر تاریخی بابری مسجد کو گرانے کے بعد اسی احاطے میں بنایا گیا ہے۔

Read more

برن آؤٹ: شدید تھکاوٹ کی یہ حالت کیسے ہوتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے

دنیا بھر میں ہونے والی تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ برن آوٹ کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ہمیں مسلسل اپنے کام کی جگہوں پر مقابلے کے کلچر کا سامنا ہے اور ہمیں ہر وقت ایک جدوجہد کا سامنا ہے۔

Read more

رام مندر کا تنازع کب اور کیوں شروع ہوا؟

ہندوؤں کی مقدس کتاب ’راماین‘ کے مطابق ہندوؤں کے دیوتا بھگوان رام ایودھیا میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد دشرتھ ایودھیا کے راجہ تھے۔ یہ وہی شہر ہے جہاں مغل بادشاہ ظہیرالدین محمد بابر کے ایک کمانڈر میر باقی نے 1528 میں بابری مسجد تعمیر کرائی تھی۔ یہ مسجد شہر کے وسط میں مٹی کے ایک اونچے ٹیلے پر تعمیر کی گئی تھی۔ لیکن بیسویں صدر میں یہ جگہ اتنی متنازع ہو گئی کہ دو مذاہب کے لوگ آمنے سامنے آن کھڑے ہوئے۔

Read more

عراق، شام اور پاکستان کی سرحدوں میں میزائل حملے، طاقت کا اظہار یا ایران کی دفاعی حکمتِ عملی

گزشتہ چند دنوں میں ایران کی جانب سے عراق، شام اور پاکستان میں مزائل حملوں میں جہاں بین الاقوامی ردعمل آ رہا ہے وہاں ان حملے کے اہداف کے بارے میں بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

Read more

روسی انقلاب کے پس منظر میں تحریر کیا گیا ناول ڈاکٹر ژواگو

  معیاری ادب میں قارئین کو مختلف ادوار اور مقامات تک پہنچانے کی انوکھی صلاحیت ہوتی ہے جس کی مدد سے وہ کرداروں کی کامیابی اور مصیبتوں کو اس طرح محسوس کر سکتے ہیں جیسے وہ خود ان لمحات کو جی رہے ہوں۔ بروس پاسترناک کا شہرہ آفاق ناول ”ڈاکٹر ژواگو“ ایسے ہی ادب کی بہترین مثال ہے۔ روسی انقلاب کے پس منظر اور اس کے اثرات پر تحریر کیا گیا یہ ناول بہترین کرداروں، ان کے پیچیدہ رشتوں اور

Read more

ترقی کا سفر معکوس

لاکھوں جانوں اور سینکڑوں عصمتوں کی قربانی دے کر زمین کا یہ ٹکڑا رب لم یزل سے اس عہد کے ساتھ حاصل کیا گیا کہ ہم اسے اسلام کی تجربہ گاہ بنائیں گے۔ جب تک ہم اس عہد پر قائم رہے تائید و نصرت ربی بھی ہمارے ساتھ رہی اور ہم ترقی کی منازل طے کرتے رہے۔ یہ ساٹھ کی دہائی کا وہ دور تھا جب جنوبی کوریا جیسے ترقی پذیر ملک نے اپنا وفد یہ معلوم کرنے کے لیے

Read more

پاکستان کا خبرنامہ 2050

ناظرین آپ دیکھ رہے ہیں آکسیجن نیوز، سب سے پہلے ہیڈلائنز! (1) الیکشن کے میدان سے بڑی خبر! آرمڈ روبوٹ الیکشن میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ روبوٹکس کی کسی ایک مشینری پر پابندی لگا کے حالیہ الیکشن کو متنازعہ نہیں بنا سکتے۔ تحقیقات کر رہے کہ الیکشن کمیشن کو ایسے روبوٹ پر پابندی لگانے کے حوالے سے کی جانے والی میل کا تعلق کہیں امریکی ٹرانسفارمرز سے تو نہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان روبوٹکس

Read more

ان سردیوں سے کہہ دو کہیں دور جا بسیں

کہاں ہیں وہ دھوپ کے خلاف پروپیگنڈا کرنے اور سردیوں کو حرز جاں بنانے والے شاعر؟ کہاں ہیں، ماواں ٹھنڈیاں چھاواں، کا بیانیہ دینے والے اور، شا االلہ تینوں تتی ہوا نہ لگے، کی دعائیں دینے والے۔ نا جانے اقبال کا ادھر ڈوب کر ادھر نکلنے والا وہ خورشید کہاں روپوش ہے؟ یقیناً ان میں سے کچھ شعراء کنج مزار میں پاؤں پھیلا کر سو رہے ہوں گے تو باقی لحافوں میں دبکے پڑے ہوں گے۔ اس زمستاں کی سرد

Read more

8 فروری کے بعد کیا ہو گا؟

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گھبراہٹ، تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی جھنجھلاہٹ اور مسلم لیگی (ن) قیادت کی پراسرار ’مسکراہٹ‘ سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں کچھ ’بڑا‘ ہونے والا ہے۔ ایک پارٹی کی غیر متوقع کامیابی کے ساتھ ملک میں ’مستحکم‘ حکومت کے قیام کے علاوہ کوئی ایسا انتظام دیکھنے میں آ سکتا ہے جس میں احتجاج اور ملکی نظام کو چیلنج کرنے کے پرانے طریقے

Read more

اسلام میں خدا کا تصور: الاشعری

اب تک میں نے بعض اہم شخصیات کے بارے میں گفتگو کی ہے جو، بشمول مذہب، دنیا کے تمام معاملات میں عقل کی برتری پر یقین رکھتے تھے۔ ان کا خیال تھا کہ خدا کی فطرت، اس کے وجود اور اس کی صفات کو فلسفیانہ دلائل سے سمجھا جا سکتا ہے۔ وہ ابتدائی اسلامی تاریخ میں عقلیت پسندی کے حامی تھے جنہوں نے یونانی فلسفیوں، بالخصوص ارسطو، سے استفادہ کیا۔ الکندی، الفارابی اور ابن سینا کے بعد اسلامی تاریخ کے

Read more

نہرو خاندان کے رومان ( تیسری قسط)

 پنڈت نہرو کی بیٹی اندرا گاندھی کی رومانوی داستانیں۔ سچ تو آدھا ہے۔ انیس سو ساٹھ وہ سال تھا جس میں پنڈت جواہر لال نہرو کی معشوقہ ایڈوینا، لیڈی ماؤنٹ بیٹن اور ان کی بیٹی اندرا گاندھی کے محبوب اور خاوند فیروز گاندھی کی رحلت ہوئی۔ ادھر ایڈوینا کے سرہانے پڑے ملے چھپا دیے گئے پنڈت نہرو کے عشقیہ خطوط کے بنڈل کے حصول کا مطالبہ، چھپے رازوں سے پردہ اٹھانے کے لئے، برطانوی عدالت میں ایک قیمتی مقدمہ بنا

Read more

جنوری میں موٹیویشن عروج پر ہے – مکمل کالم

آج یکایک مجھے خیال آیا کہ جنوری گزرتا جا رہا ہے اور میں نے اب تک کوئی موٹیویشنل کالم نہیں لکھا، اپنی عظمت کا بیان نہیں کیا، منبر پر چڑھ کر وعظ نہیں دیا، اپنی کامیابیوں کی داستان نہیں لکھی اور اذیت ناک ڈسپلن اور نظم و ضبط کے قصے سنا کر قارئین کو متاثر نہیں کیا۔ پہلے تو آپ میری سُستی اور کاہلی کا اندازہ اسی بات سے لگا لیں کہ جو کالم مجھے جنوری کی پہلی تاریخ کو

Read more

ٹرین ٹو لاہور – ایک سفر نامہ

ریل چھوٹنے میں کوئی آدھا گھنٹہ تھا۔ ایک کندھے پر بیگ لٹکائے میں بھاگم بھاگ ٹکٹ کاؤنٹر پر پہنچا، جہاں لاہور جانے والے مسافروں کی ایک لمبی قطار کھڑی تھی۔ سٹیشن پر لوگوں کی ایک بھیڑ تھی۔ مسافر جوق در جوق آتے، ٹکٹ وصول کرتے اور پلیٹ فارم کی طرف گامزن ہو جاتے۔ دس منٹ کے انتظار کے بعد کاؤنٹر پر بیٹھی جامنی سکارف میں ملبوس ایک خاتون نے کچھ معلومات لی اور پھر ٹکٹ ہمارے ہاتھوں میں تھما دیا۔

Read more

سندھو دیش کی راج کماری سوریا، بنت داہر (ناول) میں

بنت داہر، دو لفظوں کی جڑت ہی نہیں، بلکہ دو تہذیبوں کی ایسی داستان ہے جس کے ہم سب صدیوں سے اسیر ہیں۔ یہ دو رویوں کی کہانی ہے جو ہمارے چاروں طرف بکھری ہوئی ہے۔ یہ دو سوچوں کے دھارے ہیں جو دریا کنارے پھلتے پھولتے تمدن کی روانی اور صحرائی معاشرے کی شدت اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ یہ دو تصور کائنات ہیں جو ایک دوسرے کی مخالف سمت میں رواں دواں ہیں۔ فاتح اور مفتوح کے درمیان

Read more

تاریک جمہوری تاریخ اور عام انتخابات

الیکشن یعنی عام انتخابات ایک انتخابی عمل ہے۔ جس میں ریاست کی حکومت منتخب کی جاتی ہے اور عام انتخابات میں پورے ملک میں تمام نشستوں پر نئے انتخابات کرائے جاتے ہیں اور نئے سرے سے نئے لوگوں کو اقتدار کی کرسی سونپی جاتی ہے۔ پاکستان کا قیام کسی مسلح مزاحمت کے تحت وجود میں نہیں آیا تھا بلکہ برطانوی ہندوستان میں منعقد کرائے جانے والے انتخابات جو 1946۔ 1945 میں ہوئے تھے اس میں مسلم لیگ نے مسلم اکثریت

Read more

سعودی عرب کا قدیم خانہ بدوش بدو گروہ سے ملک بننے تک کا سفر

محمد بن سعود نے سنہ 1744 میں سعودی عرب میں پہلی ریاست قائم کی۔ سعود ریاض کے قریب واقع دریہ نامی علاقے میں آباد ایک قبیلے کا سربراہ تھا۔ اس نے عرب مذہبی رہنما محمد ابن عبدالوہاب کی مدد سے خلافتِ عثمانیہ سے علیحدگی اختیار کرلی اور امارتِ دریہ کے نام سے ایک مملکت قائم کی جو تاریخ کی پہلی سعودی ریاست تھی۔

Read more

کالم ہوتل بابا کے: رضی الدین رضی کا نگار خانہ

ملتان میں یوں تو استاد شاگرد کے تعزیے مشہور ہیں جن کی رونمائی سال بہ سال ایام عاشور میں ہوا کرتی ہے تاہم ان دنوں شہر میں ”استاد شاگرد“ کے ادبی کالموں کا چرچا ہے۔ پروفیسر انور جمال اور رضی الدین رضی کے ادبی کالموں کے مجموعے علی الترتیب ”ملتان رنگ“ اور ”کالم ہوتل بابا کے“ آگے پیچھے طبع ہو کر مارکیٹ میں آئے ہیں۔ یہ بھی ہمیں انہی مجموعہ ہائے کی ورق گردانی سے معلوم ہوا کہ رضی الدین

Read more

لکشدیپ: کیا انڈیا کا ’مالدیپ‘ بڑے پیمانے پر سیاحوں کی مہمان نوازی کر سکے گا؟

سمندری حیاتیات پر گہری نظر اور علم رکھنے والے اور 1996 سے جزیروں پر تحقیق کرنے والے کورل ریف ماحولیاتی ماہر روہن آرتھر کہتے ہیں ’لکشدیپ جزیروں کا طویل مدتی استحکام اس کے مرجان کی چٹانوں، جھیلوں اور ساحلوں کی ماحولیاتی سالمیت پر منحصر ہے۔‘ اُن کا مزید کہنا ’یہ اہم ’ماحولیاتی انفراسٹرکچر‘ تشکیل دیتے ہیں جو اس علاقے کو ایک ساتھ رکھتا ہے، بالکل لفظی طور پر۔‘

Read more