سائبان ایک تحریک!

اگر ادیب یا شاعر کو مصور مان لیا جائے تو پھر اسے اپنے کام پر اتنا عبور تو ہونا چاہیے کہ وہ پرانے ماسٹروں کے رنگوں اور برش سٹروکس کو جانتا ہو۔ اگر یہ کہا جائے کہ ادیب سیاح ہے تو اسے دیس دیس کی کہانیاں بھی آتی ہوں۔ مگر ساتھ ہی اس کا دل اپنے وطن کی کہانیوں میں دھڑکتا ہو۔ اگر راہ میں کٹھن دھوپ آ جائے تو وہ اپنے لیے کوئی ایسا بادل کا ٹکڑا ڈھونڈ سکے

Read more

اگر حقیقی مطالعہ پاکستان ہو، تو کیا تماشا ہو

کہتے ہیں کہ کردار کے سوا تاریخ جھوٹ کا پلندا ہے۔ کیونکہ سماجی، سیاسی اور مذہبی تواریخ یا تو طاقت نے مرتب کیں یا پھر عقیدت کے قلم سے رقم ہوئیں۔ ہمارا خطہ ہمیشہ سے ہی روایت پرستی، شخصیت پرستی اور شاہ پرستی کا امین رہا ہے۔ وطن عزیز میں جب کسی طبقے کو مقتدر حلقوں کے مقابل ہزیمت کا سامنا ہوا تو اکثر اصلی مطالعہ پاکستان اور تاریخ کو منظر عام پر لانے کے مطالبے ہوئے۔ کاش ایسا ہو،

Read more

عبدالغفار خان ایک امن پسند پٹھان

ترجمہ تخلیص : نعیم اشرف 1972 ء کی وہ سہ پہر یاد رکھنے کے لائق ہے جس دن عبدالغفار خان افغانستان میں اپنی طویل جلا وطنی کے بعد واپس لوٹ رہے تھے۔ جب وہ پشاور کے مشہور جناح پارک میں جلسہ گاہ پہنچے تو مجمعے نے پر جوش نعروں سے ان کا استقبال کیا۔ دور سے وہ لاغر، ضعیف اور نازک لگتے تھے۔ مگر جب انھوں نے خطاب کیا تو ان کی آواز چاروں طرف سے اس طرح گونجی جیسے

Read more

زرداری صاحب کی ‘معنی خیز’ خاموشی؟

اس دفعہ پیپلز پارٹی کو عوام میں ایک سیاسی فائدہ یہ حاصل ہوا ہے کہ نون لیگ کے لئے ڈیل کے لکھے گئے مسودے سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ اگرچہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت کا حصہ تھی مگر اب بلاول بھٹو زرداری نے واضح کر دیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے نون لیگ سے اختلافات ہیں۔ دوسری طرف پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن مہم کا میدان سردست تقریباً خالی ہے۔ اگرچہ عمران

Read more

شہید خالد محمود سومرو کی خدمات، انصاف کا سوال

سندھ میں جتنی بھی قبائلی دہشتگردی قتل و غارت ہے، اگر عدالتیں انصاف کی فراہمی میں دیر نہ کریں تو امن ہو سکتا ہے۔ عدالتوں میں سالوں سے زہر التوا کا شکار مقدمات کی وجہ سے لوگ مایوس ہو کر روڈ راستوں پر فیصلہ خود کرتے ہیں۔ یہ جملے انسداد دہشتگردی عدالت ون کے جج کے سامنے جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل فریادی مولانا راشد محمود سومرو سنا رہے تھے۔ شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس میں

Read more

ایک منفرد اور بے مثال لائبریری

علم آگاہی یا واقفیت کی ایک شکل ہے۔ اسے حقائق سے آگاہی یا عملی مہارت کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔ علم کا مطلب اشیاء یا حالات سے واقفیت بھی ہو سکتا ہے۔ حقائق کا علم جسے تجویزی علم بھی کہا جاتا ہے، کے بارے میں اکثر فلسفیوں کے درمیان وسیع اتفاق ہے کہ تجویزی علم حقیقی عقیدے کی ایک شکل ہے۔ علم کئی طریقوں سے پیدا کیا جا سکتا ہے۔ تجرباتی علم کا سب سے اہم ذریعہ ادراک ہے

Read more

فلسطینی بچے اور مغرب کا دوہرا معیار

مغربی اور یورپی شوز اور فلموں میں کسی بچے کے ساتھ زیادتی کے مناظر کو اس طرح فلمایا جاتا ہے کہ اس سے یہ تاثر ملے کہ بچے دنیا کی سب سے قیمتی شے ہیں (اور ہیں بھی) ۔ ان کے ساتھ زیادتی ناقابل معافی ہے۔ شوز میں بھی کسی بچے کی بیماری، کامیابی یا محرومی پر آنسو پونچھتی خواتین کو فوکس کیا جاتا ہے۔ مقصد یہی اجاگر کرنا ہوتا ہے کہ مغرب کس قدر حساس ہے؟ لیکن اب یہ

Read more

بگ بینگ: کائنات کی ابتدا کب اور کیسے ہوئی؟

جب آئن سٹائن نے 1915 میں اضافیت کا عمومی نظریہ وضع کیا تو اسپیس اور ٹائم کے بارے میں ہمارے دیرینہ تصورات میں ایک انقلابی تبدیلی آئی۔ نظریہ اضافیت کا سب سے چونکا دینے والا نتیجہ یہ تھا کہ کائنات جامد نہیں ہے، بلکہ پھیل رہی ہے۔ یہ نتیجہ اتنا حیران کن تھا کہ خود آئن سٹائن کے لیے بھی ناقابل یقین تھا۔ پھیلتی ہوئی کائنات کے تصور سے ان کی بے چینی اس حقیقت سے ظاہر ہوتی ہے کہ

Read more

 افغانستان پھر سے خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے

افغانستان جنگوں اور شورشوں کی سرزمین ہے۔ دنیا کی بیشتر آبادی جنگوں اور شورشوں سے نجات پا چکی ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا کو پتہ چل گیا تھا کہ جنگیں کتنا نقصان پہنچاتی ہیں۔ اس کے بعد زیادہ تر جنگیں طاقت کے لیے زور آزمائی کرنے والوں نے دوسروں کے ملکوں میں لڑی ہیں۔ افغانستان اس سلسلے میں ایک مثالی ملک ہے۔ افغانستان سے جب 25 فروری 1989 میں روسی فوج نے انخلاء مکمل کیا۔ اس دن سے

Read more

زخمی کپتان اور پاکستان کا پھنسا ہوا ثور انقلاب

تبدیلی کی حقیقت قدیم زمانے کے فلاسفا سے لے کر عصر حاضر کے مفکروں کے لئے چند اہم موضوعات میں سے ایک رہا ہے۔ یونانی فلسفے میں ایک گروپ کا خیال تھا کہ ”ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں“ یعنی تبدیلی کائنات کی بنیادی حقیقت ہے تو دوسرا گروہ یہ کہتا سنائی دیتا ہے کہ تبدیلی نظر کے فریب کے سوا کچھ بھی نہیں۔ اس فلسفیانہ مباحثے میں گئے بغیر اگر انسانی معاشروں کی تاریخ پر نگاہ ڈالیں تو

Read more

سندھ ہائیکورٹ، نور عین کا غیرت کے نام پر قتل اور امیدیں

یہ اسی سال (2023) کی بات ہے۔ جب مجھے ضلع جامشورو میں تعینات کیا گیا تو نورعین نامی ایک لڑکی کے قتل کا کیس سب کی نگاہوں کا مرکز تھا۔ یہ مقدمہ میرے وہاں تعینات ہونے سے کچھ دن پہلے نورعین کے شوہر کی مدعیت میں درج ہوا تھا اور تفتیش ابھی ابتدائی مراحل میں تھی۔ نورعین نے اپنی شادی کا معاملہ صیغہ راز میں رکھا تھا۔ وہ پڑھی لکھی، خود اعتماد اور خود کفیل لڑکی تھی۔ نورعین کے شوہر

Read more

عدت میں نکاح : غلطی تو مولوی کی تھی!

عرض مصنف: آگے بڑھنے سے پہلے یہ وضاحت ضروری ہے کہ نہ میرا تعلق مسئلہ مذکورہ سے تعلق رکھنے والے جوڑے سے ہے اور نہ ان کے مخالفین سے۔ اس لئے جو کچھ پڑھیں وہ محض تصویر کا ایسا رخ ہے جو لکھنے والی کی نگاہ اور واجبی علمی بصیرت کا شاخسانہ ہے بحیثیت پاکستانی مسلمان مجھے قوانین کی دو فہرستوں میں موجود کاموں سے دور رہنا ہوتا ہے۔ ایک وہ کام جن سے اللہ اور اس کے رسول ﷺ

Read more

’بھائی کو گرفتار نہیں کیا بلکہ گھر سے اٹھایا گیا‘: کیچ میں سی ٹی ڈی کارروائی میں مارے جانے والے بالاچ بلوچ پر کیا الزام تھا؟

بلوچستان کے ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے بالاچ بلوچ کی لاش ان چار لوگوں کی لاشوں میں شامل تھی جن کے بارے میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ سی ٹی ڈی کی ایک کارروائی کے دوران مارے گئے تھے تاہم بالاچ بلوچ کے خاندان کا کہنا ہے کہ انھیں نہ صرف گھر سے اٹھا گیا تھا بلکہ انھیں 21 نومبر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بھی پیش کیا گیا تھا۔

Read more

’بلاول ابھی ٹرینڈ نہیں‘: آصف زرداری کا بیان باپ بیٹے میں اختلاف ہے یا سیاسی کروٹ

آصف زرداری نے بلاول بھٹو سے حالیہ بیان میں کہا کہ ’وہ نئی نسل سے ہیں، سوچ پر کوئی قدغن نہیں مگر سیاست میں سیکھنے میں بہت وقت لگتا ہے‘ اور یہ کہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر کے طور پر بلاول کو بھی ٹکٹ میں دوں گا۔‘ دوسری جانب بلاول بھٹو کے کے دبئی جانے اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پروفائل تصویر والدہ کے ساتھ شیئر کرنے کے بعد سے سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں جاری ہیں کہ پیپلز پارٹی اندرونی اختلافات کا شکار ہے۔

Read more

علاقائی و ملکی تناظر اور ہمارے معاشی مسائل کا حل

پاکستان اور بھارت اپنے قیام سے ہی معاشی دباؤ کا شکار رہے ہیں۔ بھارت نے اس سلسلہ میں قرض کے بوجھ کے ساتھ قدرتی نمو کا طرز قائم رکھا جس وجہ سے اسے 46 سال تک اس دباؤ کو جھیلنا پڑا حتہ کہ 60 کی دہائی میں وہ خطے کا کم ترین شرح نمو والا ملک تھا۔ بھارت کی ایک اہم پالیسی سودیشیت یعنی مقامی پیداوار پر ہی انحصار کی تھی جس نے اس دباؤ کو مزید بڑھاوا دیا اور

Read more

فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاج

اقوام متحدہ میں فلسطین کی نمائندہ ندا ابو تربوش کی تقریر کی تلخیص اور ترجمہ: ڈاکٹر خالد سہیل صاحب صدر! ہمیں اپنے خیالات و جذبات و احساسات کے اظہار کا موقع دینے کا شکریہ۔ ہم اسرائیل کے نمائندوں کی توجہ اس طرف مبذول کرانا چاہتے ہیں کہ ہم فلسطین کے غیور عوام ہیں اور ہمیں بھی دوسری قوموں کے عوام کی طرح عزت سے رہنے کا حق ہے۔ اسرائیل کے وزیر اعظم نے چوبیس ستمبر کو اقوام متحدہ کے نمائندوں

Read more

لاڈلا کون؟

ہمارے خاندانی سسٹم میں ایک لفظ بکثرت استعمال ہوتا ہے جس کے ذریعے کسی بھی شخصیت کی تعریف و توصیف اور اہمیت مقصود ہوتی ہے۔ عموماً گھر میں بچوں سے بہت لاڈ پیار کیا جاتا ہے لیکن کوئی ایک بچہ ایسا ہوتا ہے جس کو کچھ زیادہ ہی اہمیت دی جاتی ہے وہ بیٹا بھی ہو سکتا ہے اور بیٹی بھی لیکن جب بھی اس کے ناز نخرے اٹھانے ہوں یا اس کی کسی غلطی پر اس کو ڈانٹنا ہو

Read more

گندم سبسڈی، خالصہ سرکار، یو این کی قراردادیں اور گلگت بلتستان

گندم سبسڈی کو گلگت بلتستان کے عوام مسئلہ کشمیر سے منسلک متنازعہ خطہ ہونے کی وجہ سے اپنا بنیادی حق سمجھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہر بار گندم سبسڈی کے خاتمے کی اعلان پر خطے کے عوام تمام تر مسلکی علاقائی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر احتجاج کرتے ہیں۔ حال ہی میں خطے میں گندم سبسڈی کو کیٹگرائیز کر کے ایک طرح سے معاشرے کو طبقاتی بنیاد پر تقسیم کرنے کی کوشش کی جا رہی رہے جس کی

Read more

سیاسی سموگ پھیلانے والے

عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان اور اس کی تاریخ کو طے کر دیا گیا ہے اور کوئی وجہ محسوس نہیں ہو رہی ہے کہ جس کی بنا پر ان اعلانات سے انحراف کی کوئی ضرورت یا صورت کا سامنا کرنا پڑے۔ یہ بھی نوشتہ دیوار ہے کہ نو منتخب حکومت معاشی اور خارجی محاذ پر سخت چیلنجز سے نبرد آزما ہوگی۔ چین اور امریکہ سے تعلقات کی نہج کیا ہونی چاہیے؟ اور اس مطلوبہ نہج کو کیسے حاصل کیا

Read more

’جنگل وار فیئر‘: کشمیر کے راجوری ضلع میں پانچ اہلکار ہلاک، باجی مال میں کیا ہو رہا ہے؟

جموں کشمیر کے راجوری ضلع میں جنگلاتی بستی باجی مال کے قریب مسلح شدت پسندوں اور انڈین افواج کے درمیان بُدھ سے جاری جھڑپ میں پانچ اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ بعض تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ شدت پسندوں کو لوکل سپورٹ حاصل نہیں، لہٰذا وہ جنگلوں میں پناہ لے رہے ہیں۔

Read more

اٹھتے ہیں حجاب آخر

کچھ لوگ ستاروں کی طرح ہوتے ہیں کچھ سیاروں کی طرح، یعنی کچھ لوگ خود روشن ہوتے ہیں اور کچھ مستعار روشنی سے چمکتے ہیں، مثلاً عمران خان خود روشنی کا منبع ہیں، ان کی ساری چمک دمک ان کی تمام وجوہاتِ شہرت و بدنامی ان کی اپنی ذات سے پھوٹتی ہیں، جب کہ ان کے اردگرد درجنوں ایسے سیارہ صفت اصحاب محوگردش رہے ہیں جو فقط عمران خان کی کرنوں میں نہانے کے باعث منور ہوئے۔ غالباً یہ معاملہ

Read more

بچوں کا عالمی دن اور فلسطینی بچے

20 نومبر کو بچوں کے حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ جس کا آغاز 1990 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد کی منظوری کے بعد ہوا۔ جس کا مقصد تعلیم، صحت، تفریح اور ذہنی تربیت کے علاوہ بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے شعور اجاگر کرنا ہے۔ اس کے علاوہ بے گھر بچوں کو دیگر بچوں جیسی آسائشیں مہیا کرنا، چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے اقدامات کرنا شامل ہیں۔ اس حوالے سے بچوں کے

Read more

تھنگز فال اپارٹ ایک عظیم ناول

”تھنگز فال اپارٹ“ نائجیرین رائیٹر چنووا ایچی بی کا بہت مشہور ناول ہے۔ یہ افریقہ کے ملک نائجیریا میں رہنے والے اگبو قبیلے کے لوگوں کی زندگیوں کا احاطہ کرتی ایک اہم ادبی دستاویز ہے۔ اس ناول میں مصنف نے اگبو قبیلے کے کلچر، عقائد، رسم و رواج اور ان کی زبان کے بارے اگاہی دینے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ اس کے بعد مصنف نے ان قبائل پر یورپی نو آبادیاتی قبضے اور اس کے تباہ کن اثرات کا

Read more

اردو شاعری میں تازہ رجحانات

لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) کے گرمانی مرکز زبان و ادب میں منعقدہ قومی کانفرنس کی اس نشست کے لیے، وہ موضوع جو میرے لیے طے ہوا ہے اس میں کئی کٹھن مقامات آتے ہیں۔ خود شعری اصناف ہی کو لے لیجیے، کس پر بات ہو کس کو چھوڑ دیں۔ غزل، نظم، قصیدہ، مثنوی، مرثیہ، قطعہ، شہر آشوب، رباعی، گیت، ماہیا، ہائیکو وغیرہ۔ کچھ کا فیصلہ تو وقت نے کر دیا اور انہیں پچھاڑ کر ایک طرف کر دیا۔

Read more

کیا کراچی کو سندھ سے الگ سمجھا جاسکتا ہے؟

کچھ سیاست دانوں کی طرف سے بار بار یہ کوشش کی جاتی رہی ہے کہ کراچی کو سندھ سے الگ رکھا جائے اس کے باوجود کراچی اب بھی اسی صوبے کا حصہ ہے جس نے سب سے پہلے قیام پاکستان کے لیے قرار داد کو اپنی صوبائی اسمبلی سے منظور کیا تھا۔ اب پروفیسر اعجاز احمد قریشی نے 1947 سے 1970 تک ہونے والی ایسی تمام کوششوں پر ایک جامع کتاب لکھ ڈالی ہے۔ اعجاز قریشی ایک بڑے محترم دانش

Read more

مانیکا کی ڈائری سے

کیا فرح گوگی اور بشری خاور مانیکا عرف پنکی عرف پیرنی بی بی تاریخ کی پہلی خواتین ہیں جن پر یہ الزام ہے کہ وہ ریاست کے امور چلانے کا اختیار رکھتی تھیں یا جنرل رانی سے لے کر یہ کردار بار بار کہانی میں اپنی پوری آب و تاب سے جلوہ گر رہا ہے۔ مجید نظامی صاحب نے اپنی ایک پوسٹ میں کیا خوب کہا ہے کہ ”پارلیمنٹ سے بازار حسن تک“ تین مختلف لوگوں نے اپنے اپنے ناموں

Read more

لڑکیوں کو تعلیم دینے پر لوگوں سے تھپڑ تک کھانے والی پاکستانی لڑکی، جس نے ’گلوبل ٹیچر ایوارڈ‘ جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی

پنجاب کے ضلع گوجرانولہ کی رہائشی رفعت عارف (جنھیں زیادہ تر لوگ سسٹر زیف کے نام سے جانتے ہیں) جنھیں یونیسیف کے تعاون سے ’ورکی فاؤنڈیشن‘ نے رواں برس گلوبل ٹیچر ایوارڈ سے نوازا ہے۔ اس ایوارڈ کے تحت انھیں دس لاکھ ڈالر کی انعامی رقم بھی ملے گی۔ یہ رقم انھیں دس سال کے دوران ادا کی جائے گئی یعنی ہر برس ایک لاکھ روپے۔

Read more

ملتانی کاشی گری

بہت پہلے فارسی کے ایک مشہور شعر میں ملتان کو گرد، گدا، گرما اور گورستان کا شہر گردانا گیا تھا۔ لیکن اس ملتان اور آج کے ملتان میں بہت فرق ہے۔ آج کا ملتان پنجاب کا چوتھا بڑا شہر ہے جو دنیا بھر میں کئی حوالوں سے مشہور ہے جن میں ملتان کی سرزمین پر آرام فرما رہے اولیا و صوفیا، ملتانی سوہن حلوہ، آم کے باغات، ملتانی کاشی گری اور ظروف سازی، چمڑے کے دیدہ زیب کھسے، کمنگری، اونٹ

Read more

اوریجنل اور غیر اوریجنل کے مابین فرق

  تقریباََ دو ہفتے قبل ایک دوست کے ہاں رات کے کھانے کے لئے مدعو تھا۔ وہاں چند سفارت کاروں کے علاوہ نہایت پڑھے لکھے دوست بھی موجود تھے۔ گفتگو کا رخ مقامی سیاست کے بجائے عالمی حالات کی جانب مڑ گیا۔ تمام مہمان اس حقیقت کے بارے میں فکر مند تھے کہ پہلی جنگ عظیم سے قبل کے دور کی طرح دنیا ایک بار پھر انتشار کا شکار ہورہی ہے۔ مختلف ا قوام تاریخ کا یرغمال ہوئی جدید ترین

Read more

ٹریوس ہیڈ کی بیوی اور بیٹی کو دھمکیاں: ’کیا ہم اتنا نیچے گر گئے ہیں، کرکٹ کب دھمکیوں اور گالیوں تک جا پہنچا‘

انڈیا کی شکست سے لاکھوں انڈین مداحوں کے دل ٹوٹے اور بہت سے لوگوں نے اپنی بھڑاس سوشل میڈیا پر نکالی۔ کچھ دلبرداشتہ فینز نے ٹرولنگ کرتے ہوئے ٹریوس ہیڈ کی اہلیہ اور بیٹی کو دھمکیاں بھی دی ہیں۔

Read more

ارشاد امین کا تعزیتی ریفرنس

*بلھے شاہ اساں مرنا ناہیں گور پیا کوئی ہور* انسان کا کردار، اس کی فکر، اس کا فن اور اس کی جدوجہد اسے لوگوں سے نہ صرف ممتاز کرتی ہے بلکہ اسے تاریخ میں امر کر دیتی ہے لہذا ان افکار کی حامل شخصیت طبعی موت ضرور سوتی ہے لیکن اس کی فکر اور جلائی شمع کی روشنی آنے والوں کو راستہ دکھاتی ہے ممتاز صحافی، سرائیکی قلم کار اور دانشور ارشاد امین کا نام سرائیکی زبان و ترویج اور

Read more

انتشار زدہ قوم کے لئے سیاسی مفاہمت کی اہمیت

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف ایک ایسے وقت میں سیاسی مفاہمت کے امکانات تلاش کرنے نکلے ہیں، جب ملک تیزی سے پولرائزڈ، معاشی طور پر دیوالیہ اور سنگین نوعیت کی مسلح شورش کے درمیان جھول رہا ہے، ان کے لئے یہ چیلنج بہت بڑا ہے کیونکہ یہاں مفاہمت کا تصور بجائے خود منقسم اور متنازعہ ہے، ماضی قریب میں مسٹر آصف علی زرداری نے اس اصطلاح کو بہت زیادہ سیاسی بنا کر سودا بازیوں کے مفاہیم میں ڈھال لیا

Read more

ن لیگ اور پیپلز پارٹی تضاد، پرانی ہانڈی میں نیا پکوان

آج ورق گردانی کہ دوران ایک سطر نظر سے گزری ”پرانی ہانڈی میں نیا پکوان“ پڑھ کر ہنسی آ گئی اور سوچا کہ یہ سطر تو بالکل پاکستانی سیاست پر مصدق آتی ہے، اگر پاکستان کی سیاسی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو ایسے کئی حوالات ملتے ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان میں سیاسی مفادات کہ مد نظر کئی تحریکیں چلائیں گئیں، آئیے ملک میں اب تک برپا ہونے والی بڑی مخالف تحریکوں کا معروضی جائزہ

Read more

16 نومبر: درگزر اور برداشت کا عالمی دن

ہر سال 16 نومبر کو درگزر اور برداشت کا عالمی دین منایا جاتا ہے اس دن کو منانے کا مقصد عوام کو آگاہی دینا مقصود ہوتا ہے تاکہ عوام کو شعور دیا جا سکے کہ درگزر کرنا، معاف کرنا کتنا اہم اور ضروری ہے تاکہ یہ دنیا امن کا گہوارہ بن سکے۔ درگزر اور معاف کرنے کی جتنی ضرورت اور اہمیت آج کے دور میں ہے شاید اتنی کبھی نہ تھی اگر ہم پاکستانی معاشرے پہ نظر دوڑائیں تو ہر

Read more

انتخابات کی پچ تیار، کھلاڑی غائب!!! عاصمہ شیرازی کا کالم

2024 کے انتخابات عجب ماحول میں ہو رہے ہیں بلکہ یوں کہیے کہ انتخابات میں تین ماہ رہ گئے ہیں اور تاحال ماحول نہیں بن سکا۔ متوازن سیاسی گہما گہمی، مناسب انتخابی فضا اور سازگار حلقہ جاتی پچ عدم دستیاب ہے۔

Read more

مشترکہ دشمن

مشہور مقولہ ہے کسی بھی گروہ کو منظم کرنے کے لیے مشترکہ دشمن سب سے زیادہ کارآمد ہے۔ ہمارے ہاں اسے عموماً بیرونی ہاتھ کا نام دیا جاتا ہے۔ اصل میں نیشن سٹیٹس کے ساتھ مسئلہ یہی ہے اپنے اپنے کنوؤں کی عالیشانگی کے لیے ایک عدد بیرونی ہاتھ پیدا کرنا ہی پڑتا ہے۔ کیونکہ بیرونی ہاتھ کی غیر موجودگی میں ریاست کا اتحاد پارہ پارہ ہونے لگتا ہے۔ لوگوں میں عمل کی ڈرائیو کم ہو جاتی ہے، ان کے

Read more

گوہر ایوب کی ثابت قدمی اور ہماری سیاست و صحافت کا چلن

گوہر ایوب خان کے انتقال کی خبر سنی تو پہلے افسوس اور بعد ازاں یہ خیال بہت دیر تک ذہن میں سمایا رہا کہ کچھ شخصیات کے بارے میں ان سے ملے بغیر ہی آپ شدید تعصب کا شکار ہو جاتے ہیں۔ گوہر صاحب کے ساتھ میرا ایسا ہی سلسلہ رہا تھا۔ ہوا یوں کہ میرا گھرانا اور پرانے شہر لاہور میں اس کے دوست ایوب خان کے شدید مخالف تھے۔ یہ الگ بات ہے کہ اندرون شہر کے خوش

Read more

سی سی ٹی وی فوٹیج میں اسرائیلی یرغمالیوں کو الشفا ہسپتال لے جاتا دیکھا گیا: اسرائیل کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے ایک سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی ہے جس میں اس نےدعویٰ کیا ہے کہ سات اکتوبر کے حماس کے حملوں کے بعد اسرائیلی یرغمالیوں کو غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال الشفا میں لے جایا جا رہا ہے۔فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ وہ اس فوٹیج کے اصل ہونے کی تصدیق نہیں کر سکتے۔

Read more

جب شیر بلی کی تنخواہ پر کام کرنے لگے

یہ اکیسویں صدی ہے۔ زمانہ بدل گیا ہے۔ اب تو جرنیل جسے چاہیں وہی ہیرو۔ نہ چاہیں تو وہی ہیرو زیرو۔ جو خود کو لاڈلا نہیں سمجھتے انھیں بھی سردار اپنا کام نکلوانے کے لیے اٹھا کے لے جاتا ہے۔۔۔ وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

ناصر کاظمی کا انتخاب داغؔ اور میرا سفر

(1) داغؔ کے متعدد اشعار پسند کرنے کے باوجود میں انہیں اپنے پسندیدہ شعرا میں شامل نہیں کرتا تھا۔ ہمارے نصاب پر میرؔ، غالبؔ اور اقبالؔ چھائے ہوئے تھے ؛ کالج میں فیضؔ اور راشدؔ کے چرچے تھے اور گھر میں ناصرؔ استاد کی صورت میں موجود تھے۔ میرے نزدیک بڑی شاعری کی نمایاں خصوصیات یہ تھیں کہ اسے سن کے منہ سے آہ نکلے یا واہ، اسے سمجھنے کے لیے کوشش کرنا پڑتی ہو اور بعض مقامات پر شارحین

Read more

ماؤزے تنگ، چین اور گوریلا جنگ

بیسویں صدی میں گوریلا جنگ لڑنے والے رہنماؤں میں ماؤزے تنگ کا نام سر فہرست آتا ہے۔ انہوں نے چین میں انقلاب برپا کر کے نیا چین تخلیق کیا۔ ماؤزے تنگ اپنے سیاسی اور انقلابی نظریات کی وجہ سے جہاں خوش نام ہوئے وہیں بدنام بھی ہوئے کیونکہ انہوں نے انقلاب کی خاطر سینکڑوں ہزاروں لاکھوں جانوں کی قربانی دی۔ اسی لیے جہاں بہت سے لوگ ان سے ٹوٹ کر محبت کرتے ہیں وہیں بہت سے لوگ ان سے شدید

Read more

’سہون شریف ہو یا برطانوی سفارتخانہ شیما کرمانی بہت باہمت رہی، افسوس کہ ایک بھی پاکستانی ان کے ساتھ کھڑا نہیں ہوا‘

پاکستان میں گذشتہ روز سے ملک کی معروف کتھک ڈانسر اور نامور سماجی کارکن شیما کرمانی کا نام سوشل میڈیا کے ٹاپ ٹرینڈز میں ہے اور ان کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے برٹش ہائی کمیشن میں لگایا ہوا نعرہ ہیش ٹیگ ’سیز فائر ناؤ‘ بھی گردش کر رہا ہے۔

Read more

چقو ہے میرے پاس

یوں تو کسی کے بھی انتقال پر یہ کہا جاتا ہے کہ ان کا خلاء پر نہیں ہو سکتا لیکن پی ٹی وی کے سنہرے دور کے ڈراموں کے فنکاروں کے بارے میں یہ بات وثوق سے کہی جا سکتی ہے۔ ان ہی فنکاروں میں جمشید انصاری بھی شامل ہیں۔ جمشید انصاری ایک ورسٹائل اداکار تھے۔ انہوں نے اداکاری کی مزاح کی صنف کو اختیار کیا۔ وہ مزاح پر پوری گرفت رکھتے تھے۔ ان کی اداکاری واقعی میں دیکھنے اور

Read more

یہ دیسی لبرل کون ہے؟

ہمارے ہاں اگر کوئی تھوڑی ہوشمندی یا روشن خیالی کی بات کرے تو اسے فوراً دیسی لبرل کا طعنہ دے دیا جاتا ہے۔ حالاں کہ کوئی شخص دیسی یا بدیسی لبرل نہیں ہوتا۔ انسان یا لبرل ہوتا ہے یا نہیں ہوتا۔ لبرل ہونے کی کچھ بنیادی نظریاتی شرائط ہیں، جن پر پورا اترے بغیر کوئی شخص لبرل نہیں ہو سکتا۔ ان کڑی شرائط کی روشنی میں دیکھا جائے تو ہمارے ہاں بہت کم لوگ لبرل ازم کی تعریف پر پورا

Read more

چاند ہتھیلی پر: سفرنامہ

کاغان، ناران یہ اکتوبر 1995 کی بات ہے جب یار دیرینہ ظہور شاہ کا فون آیا اور اس نے ہم سب دوستوں کو اپنی شادی میں مدعو کیا اور بہت درخواست کی کہ اسے بہت خوشی ہوگی اگر ہم سب اس کی شادی میں شرکت کریں! ظہور شاہ اور اس کی فیملی پہلے کراچی میں ہمارے علاقے میں رہائش پذیر تھی اور لگ بھگ دس سال کراچی میں رہنے کے بعد وہ لوگ اپنے آبادی علاقے بالاکوٹ مستقل طور پر

Read more

اگر سٹارک میک گرا کا عزم دہرا پائے: سمیع چوہدری کا کالم

اگر یہاں کمنز کو ٹرافی اٹھانا ہے تو پھر مچل سٹارک کو بھی وہی عزم دہرانا ہو گا کہ وہ وراٹ کوہلی اور کے ایل
راہول کو سنبھال پائے تو احمد آباد کے جمِ غفیر پہ سکوت طاری ہوتے دیر نہیں لگے گی۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔

Read more

میاں صاحب! اس بار کسی دوسرے کو موقع دیں

بلاول بھٹو زرداری کے پرجوش سیاسی حملوں اور مسلم لیگ (ن) کی نسبتاً خاموشی سے تو یہی اندازہ ہوتا ہے کہ پیپلز پارٹی فروری میں منعقد ہونے والے انتخابات میں کامیابی سے مایوس ہو چکی ہے۔ اور اب الزام تراشی سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ صرف وہی ووٹ کی طاقت پر یقین رکھتی ہے۔ کسی ادارے یا درپردہ قوتوں کو یہ فیصلہ کرنے کا حق دینے پر آمادہ نہیں ہے۔ آج پشاور کے جلسہ میں

Read more

ایک طرحدار سیاستدان کی رخصتی: وسعت اللہ خان کی تحریر

گوہر ایوب خان کسی بھی پاکستانی حکمران کے پہلے صاحبزادے تھے جنھوں نے کھل کے سیاست میں حصہ لیا۔ انھوں نے یہ اعتراف کیا کہ انٹیلیجنس ایجنسیاں صدر اسکندر مرزا کے فون ٹیپ کر رہی تھیں اور ان کے والد، یعنی چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر ایوب خان، کو ڈھاکہ سے واپس کراچی پہنچنے پر گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ لہذا صدر سے استعفیٰ لینے کا منصوبہ بنایا گیا۔

Read more

غزہ پر حملے کی وجہ سے کیا عرب ممالک پہلے کی طرح مغرب کو تیل فروخت کرنا بند کریں گے؟

پچاس سال پہلے اسرائیل کا خیال تھا کہ اس پر کوئی حملہ نہیں کرے گا۔ اور اسی طرح امریکہ کو لگا کہ عرب ممالک تیل کی سپلائی نہیں روکیں گے۔ لیکن یہ دونوں چیزیں ہوئیں۔ عرب ممالک کے اس فیصلے نے عالمی معیشت، توانائی کی پالیسی اور مشرق وسطیٰ میں طاقت کا توازن ہمیشہ کے لیے بدل کر رکھ دیا تھا۔ کیا اب کی بار بھی ایسا کچھ ہوگا؟

Read more

مطالعہ پاکستان بمقابلہ گلوبل سیٹیزن شپ

ونگاری ماتھائی، گریتا تھنبرگ، نیلسن منڈیلا، روسا پارکس، مارٹن لوتھر کنگ وغیرہ کون تھے؟ اگر ان کی فہرست بنا کر پاکستان میں کالج اور یونیورسٹی سطح کے طلباء سے ان کے بارے میں پوچھا جائے تو آپ کے خیال میں صحیح جواب دینے والوں کا تناسب کیا ہو گا؟ میں سمجھتا ہوں کہ صحیح جوابات دینے والوں کی تعداد نہ ہو نے کے برابر ہو گی۔ اور اگر یہی سوال دوحہ، قطر میں کسی سکول کے طلباء سے کیا جائے

Read more

معیشت میں مسکراہٹوں کی تجارت اور امیدوں کی دولت بھی اہم ہے

امریکی ریاست سان فرانسسکو میں ایپیک کا اجلاس یقیناً دنیا کے لئے اہم ہے لیکن شاید اس سے زیادہ اہم یہ خبر رہی کہ چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت سان فرانسسکو میں ملاقات کریں گے۔ یہ خبر کیوں اہم رہی اور یہ ملاقات کیوں اہم ہے؟ یہ بات دنیا جانتی ہے۔ دنیا کی دو بڑی معیشتیں اپنی اپنی حیثیت میں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں اور ان کا آپس میں تعلق دنیا کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ دنیا یقیناً

Read more

تاریخی تناظر میں فلسطین پر اسرائیل کے دعوے کا جائزہ

گزشتہ کالم میں ہم نے جدید دور میں فلسطین پر اسرائیلیوں کے قبضے کی ایک افواہ اور اس کی حقیقت پر گفتگو کی تھی اور یہ بتانے کی کوشش کی تھی کہ فلسطینیوں کے ذریعہ اسرائیلیوں کو زمین بیچے جانے کی اصل روداد کیا ہے۔ کس طرح کچھ ہندوستانی میڈیا اور کچھ مغربی میڈیا نے تاریخ کو توڑ مروڑ کر ایک نیا بیانیہ گھڑنے اور پروپیگنڈا پھیلانے کی کوشش کی ہے۔ آج کے اس کالم میں ہم ایسے ہی ایک

Read more

کیا مریم نواز صحافی ہیں؟

اصحاب دانش سے یہی خدشہ تھا۔ عنوان دیکھتے ہی بیشتر مہربانوں کا خیال مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز کی طرف گیا اور کسی قدر حیرانی سے سوچتے ہوئے کہ مریم نواز کو صحافی بننے کی کیا ضرورت ہے۔ درجنوں صحافی ان کے اشارہ ابرو پر قرطاس سیاہ کرنے کی آرزو سینوں میں دبائے پھرتے ہیں۔ غریب صحافی کس برتے پر بام حرم پر آشیاں بندی کا دعویٰ کریں، صیغہ صحافت کے خداوندانِ خود تراشیدہ چونچ میں قفس کی تیلیاں

Read more

ٹاس کا سکہ، پچ کی تبدیلی اور گیندوں میں ہیر پھیر: انڈین ٹیم پر لگائے گئے وہ الزامات جن پر وسیم اکرم بھی شرمندہ ہوئے

دوسری جانب سوشل میڈیا پر چند افراد انڈین ٹیم کی ان پے در پے کامیابیوں کو شک کی نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ ایسے افراد کا اعتراض خالصتاً انڈین ٹیم کی انتہائی عمدہ بولنگ پر ہے جس کا اظہار ہم نے پورے ٹورنامنٹ میں دیکھا ہے۔

Read more

بائیڈن کے نامزد کردہ پاکستانی وکیل جو امریکہ کے پہلے مسلم اپیلیٹ جج بن سکتے ہیں

عدیل منگی ایک پاکستان نژاد امریکی شہری ہیں جنھیں امریکی صدر جو بائیڈن نے اپیلیٹ کورٹ کے جج کے طور پر نامزد کیا ہے۔ اگر سینیٹ اس نامزدگی کی منظوری دیتی ہے تو وہ اس منصب پر فائز ہونے والے پہلے مسلم اور پاکستانی ہوں گے۔

Read more

ایک نہ ختم ہونے والی جنگ

مسلماں کو مسلماں کر دیا طوفان مغرب نے، حکیم الامت کی طویل نظم کا یہ مصرعہ یاد آیا ہے جو کہ علامہ نے آج سے کئی دہائیاں پہلے کہا تھا اس وقت کی کہی ہوئی اس بات کو آج کے مسلمانوں کے حالات کے تناظر میں دیکھا جائے تو بات اس کے الٹ ہی نظر آتی ہے آج جب مسلمانوں کو یکجان ہو کر طوفان مغرب کے خلاف جہاد کی ضرورت ہے تو کوئی ایسا مسلمان ملک دکھائی نہیں دیتا

Read more

قاضی فائز عیسیٰ تاریخ کے صفحات میں کہاں کھڑے ہوں گے

ماضی خیال، مستقبل خیال اور حال حقیقت حال ہی سے مستقبل کی سمت کا تعین کیا جاتا ہے حال بدحال ہو تو اس کے اسباب جان کر انھیں دور کر کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔ اگر بات قوم و ملک کے مستقبل کی ہو تو پھر عہدوں پر بیٹھے اشخاص کی ذمہ داریاں اور بڑھ جاتی ہیں کہ وہ بدحالی کا کارن بننے والوں کی نشاندہی کر کے انھیں ملکی قانون کے مطابق سزا دیں۔ گزرے روز

Read more

’مسٹر سکیورٹی‘ بنیامن نتن یاہو: اسرائیلی وزیر اعظم کی سیاست کی جادوگری کیا حماس حملے کا داغ دھو پائے گی؟

اسرائیل میں بہت سے لوگ انھیں ’مسٹر سیکیورٹی‘ کہتے ہیں۔ بنیامن نتن یاہو اسرائیل کے 1948 میں قیام کے بعد سے سب سے طویل عرصے تک حکومت کرنے والے وزیر اعظم ہیں۔ اس عہدے پر آنے کے بعد ان کا پہلا ہدف اور مقصد اسرائیل کو محفوظ رکھنا تھا۔ لیکن سات اکتوبر کو اس وقت انھیں ایک بڑا دھچکا لگا جب غزہ کی پٹی پر غلبہ رکھنے والے فلسطینی مسلح گروپ حماس نے قریبی اسرائیلی شہروں پر حملہ کیا۔

Read more

پاکستان کی احمدی برادری الیکشن سے لاتعلق کیوں؟

ملک میں انتخابات 8 فروری کو ہونے جا رہے ہیں، تاریخ کے اعلان کے بعد تمام سیاسی حلقے متحرک ہیں اور عام انتخابات کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ اقلیتی برادری بھی اپنے حقوق اور نمائندگی کے لیے سیاسی عمل کا حصہ ہے۔ لیکن احمدی برادری نے 1977 کے بعد حق رائے دہی استعمال نہیں کیا، احمدیوں کے لیے الگ ووٹر لسٹ کو احمدی برادری بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتی ہے۔ احمدی برادری کے ترجمان عامر محمود

Read more

ایبٹ آباد کی چنار روڈ کی کچھ حسین یادیں

بہت عرصے بعد ایبٹ آباد کے تاریخی روڈ یعنی چنار روڈ پر فجر کی نماز کے فوراً بعد چہل قدمی کا موقع ملا تو یکایک اس سے جڑی دس پندرہ سالوں کی یادیں ایک دلفریب فلم کی طرح دل و دماغ کے پردے پر رقص کرنے لگیں۔ ایبٹ آباد میں ہر موسم کو دلفریب منظر دینے والا شاید یہ واحد روڈ ہو گا جو گرمیوں میں ٹھنڈی چھاؤں کا، سردی میں چنار کے خشک پتوں کو آگ سینکنے کے لئے

Read more

آسان بائیکاٹ

فلسطین اور اسرائیل کی جنگ کوئی عام زمینی جنگ کی مانند نہیں بلکہ یہ بنیادی طور پر مذہبی پہلو رکھتی ہے۔ مسلمان اور یہودی ہی نہیں عیسائی بھی اس زمین کو بہت مقدس مانتے ہیں مگر وہ ابھی جاری جنگ میں اتنے متحرک نظر نہیں آتے یا یوں کہنا مناسب ہو گا کہ اجتماعی طور پر کسی ایک طرف جھکاؤ نہیں رکھتے۔ ایک گروہ یہودیوں کے ساتھ ہے تو ایک مسلمانوں کی حمایت میں بولتا ہے اور ایک گروہ ایسا

Read more

جنوبی افریقہ کا ورلڈ کپ فائنل کھیلنے کا خواب ادھورا رہ گیا، دلچسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا فائنل میں

ورلڈ کپ سیمی فائنلز کی تاریخ کے شاید سب سے سنسنی خیز میچ کھیلنے والی دو ٹیمیں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا جب بھی آمنے سامنے آئیں تو یہی امکان ہوتا ہے کہ ایک بہترین میچ دیکھنے کو ملے گا اور کلکتہ کے ایڈن گارڈنز میں آج ایسا ہی ہوا۔

Read more

کرتار سنگھ: امریکہ پلٹ نوجوان جس نے برطانوی سامراج سے معافی مانگنے کے بجائے موت کو ترجیح دی

غدر جماعت کا مقصد انڈیا کو برطانوی سامراج سے آزاد کروانے کی کوشش کرنا تھا۔ کرتار سنگھ سرابھا سنہ 1915 میں انڈیا واپس آئے اور برطانوی حکومت کے خلاف بغاوت کی تیاری کرنے لگے لیکن حکومت کو ان کے اقدامات کے بارے میں پتہ چل گیا اور انھیں 16 نومبر 1915 کو سزائے موت دے دی گئی۔

Read more

’بابر اعظم پی سی بی کی بھینٹ چڑھ گئے‘: سمیع چوہدری کا کالم

اس میں شبہ نہیں کہ بابر اعظم کی قائدانہ صلاحیتیں قابلِ بحث تھیں اور کچھ اہم ترین لمحات پہ ان کے آن فیلڈ فیصلے بھی پاکستان ٹیم کو بہت مہنگے پڑے مگر بابر سے کہیں زیادہ مہنگے فیصلے ان پی سی بی سربراہان اور انہیں مقرر کرنے والے وزرائے اعظم کے تھے جن کی بھینٹ بابر کو چڑھنا پڑا۔

Read more

کوئٹہ میں ”بندوبستِ دوامی“ کے کرشمے

سوشل میڈیا پر چھائے لونڈے لپاڑوں کا غول غالباً درست ہی سوچتا ہے اور وہ یہ کہ عمر بڑھنے کے ساتھ میرا دماغ بھی ضعف کا شکار ہو چکا ہے۔ معاملات کو منطقی انداز میں دیکھنے کے قابل نہیں رہا۔ جس عالم میں وقت نے بالآخر پہنچا دیا ہے اسے مگرانہونی تصور نہیں کرنا چاہیے۔ ہنر تحریر کے حوالے سے میں فقط قلم گھسیٹ ہوں۔ زبان پر گرفت نہایت کمزور ہے۔ گرائمر کے قواعد سے بھی قطعاً لاعلم ہوں۔ میرے

Read more

آپ یونیورسٹیوں اور پروفیسروں کو انڈر ایسٹیمیٹ کرنا بند کر دیں

دنیا میں جو علمی اور عملی انقلاب آیا ہے۔ اس کی منصوبہ بندی، شیرازہ بندی اور عملی تکمیل دنیا کی یونیورسٹیوں میں ہوئی پھر تحقیق یا تبدیلی کو انڈسٹری کے حوالے کیا گیا تاکہ عوام اس سے مستفید ہو سکیں۔ معاشرتی زندگی سے لے کر طب، ٹیکنالوجی سے لے کر خلانوردی سب کچھ دنیا کی یونیورسٹیوں کے بدولت ممکن ہوسکا ہے۔ یہ سب وہ کام ہیں جو ہمیں نظر آتے ہیں لیکن کچھ ایسے کام بھی دنیا میں یونیورسٹیاں کرتی

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی-52

ہاسٹل کا بڑا گیٹ بند تھا۔ میں کیفے بار سے متصل استقبالیہ کا دروازہ کھول کر اندر داخل ہوا تو اب یہاں کا منظر کچھ اور ہی رنگ لیے ہوئے تھا۔ کیفے بار لڑکے لڑکیوں سے کچھا کھچ بھرا ہوا تھا۔ کاؤنٹر کے سامنے لڑکے لڑکیاں کندھے سے کندھا ملائے کچھ اس طرح بیٹھے تھے کہ ٹانڈا لڑکی کو دیکھنے کے لیے کہیں کہیں رہ جانے والے دریچے میں سے جھانکنا پڑا۔ میں بڑی مشکل سے اس کی توجہ حاصل

Read more

حالت حصار: مغربی ذہنیت کا ایک تجزیہ

آج پھر اس کیفیت کو بیان کرنا ہے جو وقفے وقفے سے احساسات کو اپنی گرفت میں لے لیتی ہے کہ دیکھنے اور سننے کو بہت کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ نہیں ہے۔ پہلے دن گنتے تھے، پھر ہفتے ہوئے اور اب مہینوں پر بات آ پہنچی ہے۔ لیکن آج بات صرف غزۂ تک نہیں رکھنی کہ اس نے اور بہت سے دکھوں کو جگا دیا ہے۔ آج جب غزہ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے تو مجھے فلسطینی

Read more

مسلم لیگ نون کی مقبولیت کا ہوا، حقیقت یا مغالطہ

پاکستان میں قومی انتخابات کا بگل بچ چکا، انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد اب سیاسی سرگرمیوں میں بھی تیزی آتی جا رہی ہے۔ مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد فی الوقت میاں صاحب پاکستان کے سیاسی منظرنامے پہ سب سے نمایاں نظر آ رہے ہیں کیونکہ ان کی واپسی جن حالات میں ہوئی انہیں سزایافتہ اور مفرور مجرم ہونے کے باوجود جس طرح ریاستی و سرکاری پروٹوکول میں وطن واپس

Read more

فیض آباد دھرنا کیس: کیا نئی تاریخ رقم ہو سکے گی؟

سپریم کورٹ کی ہدایت پر حکومت نے 2017 میں فیض آباد دھرنے میں ملوث عناصر کا سراغ لگانے کے لیے ایک سہ رکنی کمیشن مقرر کیا ہے۔ جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 2019 میں مسلح افواج کے سربراہان کو حکم دیا تھا کہ اس دھرنے میں ملوث تمام عسکری عہدیداروں کو سزا دی جائے۔ اس حکم پر عمل درآمد تو نہیں ہوا البتہ یہ فیصلہ لکھنے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ان کے عہدے

Read more

ورلڈ کپ میں پہلے راؤنڈ میں باہر ہونے کے بعد بابر اعظم تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے مستعفیٰ: ’بابر آپ دلوں کے کپتان ہو‘

انڈیا میں ہونے والے ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کے کپتان بابر اعظم تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے مستعفی ہو گئے ہیں۔

Read more

ورلڈ کپ سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کا 398 رنز کا تعاقب جاری، کوہلی کی ریکارڈ 50ویں سنچری اور پچ تبدیلی کے الزامات

انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے ویراٹ کوہلی اور شریاس آئیر کی شاندار سنچریوں کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 397 رنز بنائے ہیں۔

Read more

روم جل رہا ہے، بانسری بج رہی ہے

تاریخ بتاتی ہے کہ جب روم جل رہا تھا تو نیرو (بادشاہ وقت) بانسری بجا رہا تھا۔ افواہیں یہ بھی تھیں کہ یہ آگ خود نیرو نے ہی لگوائی تھی۔ یہ بات کس قدر مستند ہے، اس پر تاریخ دان ہنوز دو رائے رکھتے ہیں کہ آیا واقعی یہ آگ نیرو نے خود لگوائی تھی یا وہ محض کسی سازش کا شکار ہوا تھا۔ بہر حال، کئی دنوں سے مجھے روم کا جلنا اور بانسری کا بجنا بہت شدت سے

Read more

انتخابات کا ناٹک، کرداروں کی تلاش

بعض اوقات فلاپ ڈراموں سے بھی کامیاب اداکار سامنے آ جاتے ہیں۔ اس ملک کے ٹھاکر متعدد بار آزمائے ہوئے ناکام اداکاروں کو لے کر ایک کامیاب فلم بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اگر فلم ساز اپنی مرضی کی فلم بنانے میں کامیاب ہو بھی جاتے ہیں تو اس فلم نے باکس آفس پر دو ہی شو نکالنے ہیں تو اس پر سنسر کی تلوار لٹک جانی ہے۔ حسب روایت فلم کے ہیرو اور پروڈیوسر کے درمیان کردار کے

Read more

پاکستان میں جاگیردار طبقہ کی سیاسی گرفت

سماجی سائنسز کے ماہرین سماجی طبقات کو مختلف سیاق و اسباق کے حوالے سے مختلف زاویوں، مختلف طریقوں، الفاظ، اصطلاحات یا مختلف تراکیب سے بیان، موازنہ اور تجزیات کرتے نظر آتے ہیں۔ پاکستان میں عام طور پر تحاریر میں درمیانہ طبقہ، مزدور طبقہ، کسان طبقہ، غریب اور امیر طبقہ وغیرہ جیسی اصطلاحات مستعمل ہیں۔ بسا اوقات سوچ اور فکری دھاروں کے اعتبار سے بھی طبقات کی نشان دیہی کی جاتی ہے مثال کے طور پر ترقی پسند طبقہ، مذہبی طبقہ

Read more

اوہ: آئی سی: نشستن گفتن برخاستن

1972 میں او آئی سی ( آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن ) کا قیام عمل میں آیا، جو تقریباً 1.7 ارب مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم ہے۔ 57 اسلامی ملکوں پر مشتمل اس تنظیم کو اقوام متحدہ کے بعد دنیا کی دوسری بڑی عالمی تنظیم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ او آئی سی کے چارٹر میں کہا گیا کہ، اسلامی، اقتصادی اقدار کا تحفظ، آپس میں یکجہتی کا فروغ، سماجی، اقتصادی، ثقافتی، سائنسی اور سیاسی شعبوں میں تعاون کے فروغ، عالمی امن

Read more

ورلڈ کپ سیمی فائنل میں انڈیا پھر کیویز کے مدمقابل: ممبئی کی پچ انڈیا کی ’ناک آؤٹ‘ کی پریشانی دور کر پائے گی؟

گذشتہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کی یادیں آج بھی انڈیا میں تازہ ہیں اور اس ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑی بھی رواں پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔

Read more

معروف قصہ گو جاوید چودھری بھی پی، ایچ، ڈی ہو گئے

سرکاری اعزازات کی جتنی درگت ہمارے ہاں بنائی جاتی ہے شاید کہیں اور ایسا نہ ہو، قطع نظر اس بحث کے کہ سرکار جس شخصیت کو اعزاز کے لیے منتخب کرتی ہے وہ اس ”اونر“ کا مستحق بھی ہوتا ہے یا نہیں اس بات کا فیصلہ وقت اور سماج کرتا ہے ریاست نہیں۔ اعزاز مل جانے سے کوئی چھوٹا بڑا نہیں ہو جاتا یہ تو محض کچھ بڑوں کا کھیل ہوتا ہے جو وہ وقتی مفاد کے لیے رچاتے ہیں۔

Read more

اسحاق ڈار طالبان کو بسانے والوں پر برہم

پیر کی شام سینٹ کے اجلاس سے دھواں دھار خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار صاحب نے مجھے حیران وپریشان کر دیا۔ موضوع ان کے خطاب کا نگران حکومت کی افغان پالیسی تھی۔ اسے تاریخی پس منظر میں ر کہ کر بیان کرنے کے بجائے وہ غصے سے مغلوب ہوئے یہ سوال اٹھاتے رہے کہ ”وہ کون تھا“ جو اگست 2021 ءمیں امریکی افواج کے افغانستان سے انخلاءکے بعد اس ملک میں کئی برسوں سے مقیم افغان طالبان کے ہم عقیدہ

Read more

پرندوں کی واپسی اور دھوپ کے ٹکڑے

جھوٹی سچی، الم ناک اور مضحکہ خیز خبروں کے ریلے میں ایک خوش کن خبر ایسی ہی ہے، جیسے لشکر غنیم کے سموں تلے تاراج کھیتی میں جہاں تہاں بچ رہنے والی گندم کی بالی۔ احمد مشتاق پاکستان تشریف لائے ہیں۔ اب اگر کسی بچہ شتر نے پوچھ لیا کہ احمد مشتاق کون ہیں؟ تو درویش جواب نہیں دے سکے گا۔ سوشل میڈیا، ٹی وی ٹاک شو اور سرکاری مدرسے کے احتسابی نصاب سے علم، مکالمہ، سیاست، تاریخ اور تہذیب

Read more

غلط شائع ہونے والا ایک نادر امریکی ڈاک ٹکٹ جو ریکارڈ 20 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا

نیویارک میں ہونے والی نیلامی میں ایک نایاب و نادر امریکی ڈاک ٹکٹ کو 20 لاکھ امریکی ڈالر میں خریدا گيا ہے اور اس نے امریکہ میں کسی ایک ڈاک ٹکٹ کا سب سے زیادہ قیمت میں فروخت ہونے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

Read more

نوازشریف سے نہیں، ’’چابی برداروں‘‘ سے رجوع کریں

عربی سے جنم لینے والی ایک فارسی ترکیب اردو میں بھی مستعمل ہے__ ’’خلطِ مَبحَث۔‘‘ لُغت میں اس کا مفہوم ہے ’’مغالطے کیلئے اصل موضوع سے ہٹ جانے یا اُسے الجھا دینے کا عمل۔‘‘ سہیل وڑائچ صاحب کا کالم ’’تُسی اُچّے، اَسی قصوری‘‘ اس خلطِ مَبحَث کا شاہکار نمونہ ہے۔ نہ جانے کتنی تحقیق وریاضت کے بعد وہ نومئی کی غارت گری کا موازنہ کرنے کیلئے پاکستان کی تاریخ سے دو مثالیں تلاش کرپائے ہیں۔ پہلی یہ کہ ’’جیالوں نے

Read more

فوجی عدالتیں اور سینٹ: عوام دشمن و غیر جمہوری قرار داد

پاکستانی سینیٹ کی ایک قرار داد میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے مقدمات کی سماعت سے متعلق سپریم کورٹ کے 24 اکتوبر کے حکم کو مسترد کرتے ہوئے اس پر نظر ثانی کی اپیل کی گئی ہے۔ قرار داد کے مطابق سپریم کورٹ کا زیر بحث فیصلہ قومی سکیورٹی کے میں خلل ڈالے گا اور عدالت نے دہشت گردی کے خلاف شہدا کی قربانیوں کو نظر انداز کیا ہے۔ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کے فیصلہ کے خلاف سینیٹ میں

Read more

ہیر کے قتل کی ایف آئی آر

البرٹ کامس کے بہ قول: فکشن وہ جھوٹ ہوتا ہے جس کے سہارے سچ بیان کیا جاتا ہے۔ یہاں یہ سوال ضرور سامنے آتا ہے کہ سچ بیان کرنے کے لیے جھوٹ کا سہارا ہی کیوں لیا جاتا ہے؟ اس کا جواب بہت سی جہات سے دیا جا سکتا ہے مگر ازمنہ حال میں قدیم نوآبادیات یا جدید نوآبادیات کے دائرے میں آنے والے معاشروں میں سچ کہنا قریباً ناممکن ہو چکا ہے۔ اس عمل کو صرف فکشن اور خاص

Read more

دھوپ عارض دوست اور سائے گیسوئے یار سے متصل حیات

زندگی کے مدوجزر سے گزرتے ہوئے، کبھی عسرت کی آماجگاہ کو، زیست یک رنگ محسوس ہو تو سرور بارہ بنکوی صاحب کے قلم کی روشنائی سے آشنائی کرواتا یہ شعر، اکثر، ذہن کے کسی نہاں خانے میں گونجا۔ ”غم روز و شب کی امین ہے یہ حیات پھر بھی حسین ہے / کہیں دھوپ عارض دوست کی کہیں سائے گیسوئے یار کے۔“ لطیف نکتہ پایا کہ وقت، مٹھی سے سرکتی ریت کی طرح بیت جاتا ہے۔ لمحے مقید کہاں ہوتے

Read more

کھیلوں میں بھی زوال!

کسی سیانے نے بالکل درست کہا ہے کہ جب زوال آتا ہے تو وہ کسی ایک مقام یا شعبے تک محدود نہیں رہتا، بلکہ ہمہ گیر ہوتا ہے۔ اپنی طرف ہی دیکھ لیجیے۔ ہماری قومی معیشت زوال کا شکار ہے۔ شعبہ تعلیم زوال کا شکار ہے۔ سیاسی اور سماجی اقدار زوال پذیر ہیں۔ قومی ائر لائن، سرکاری ٹی۔ وی، ریڈیو، سمیت بیسیوں قومی ادارے زوال کا شکار ہیں۔ ہمارا پاسپورٹ، ہماری کرنسی بدترین حالت میں ہیں۔ کھیلوں کی صورتحال بھی

Read more

رحمن اللہ گرباز کا احمد آباد میں ’سنچری سے بھی بڑا کارنامہ‘: ’اسی لیے افغان کھلاڑیوں کو انڈیا میں اتنا پیار ملتا ہے‘

ورلڈ کپ میں کچھ بڑے اپ سیٹ دیکھنے میں آئے اور کچھ ایسے واقعات بھی رونما ہوئے جن کی وجہ سے ورلڈ کپ شہ سرخیوں میں رہا۔

Read more

آزاد کشمیر: بادشاہوں اور وزیروں کا دیش

آج میں آپ کو ایک دلچسپ کہانی سنانے جا رہا ہوں۔ یہ کہانی قدیم بادشاہوں، راجوں اور مہاراجوں کی نہیں، بلکہ جدید دور کے حکمرانوں کی ہے۔ مگر اس کہانی اور قدیم شہنشاہوں کی کہانی میں بہت کچھ مشترک ہے۔ ایک قدر مشترک انداز حکمرانی ہے۔ قدیم بادشاہوں کے معاون اور مشیر ان کے درباری ہوتے تھے، جن کو آج کے دور میں وزیر و مشیر کہا جا سکتا ہے۔ اپنے وزیروں و مشیروں یعنی درباریوں کے تقرر کے لیے

Read more

سردیوں کی شام اور دوستوں کی محفل – مکمل کالم

گزشتہ شب لاہور میں سرما کی پہلی بارش ہوئی تو موسم انگڑائی لے کر تبدیل ہو گیا، فضا کی آلودگی کم ہو گئی، ہوا میں خنکی بڑھ گئی اور کچھ رومانویت کا احساس ہونے لگا۔ ایسے میں خیال آیا کہ یاروں کی محفل سجائی جائے۔ ویسے تو ہم یار دوست تقریباً ہر ہفتے ہی ملنے کا موقع نکال لیتے ہیں مگر سردیوں میں ان محفلوں کا لطف اور دورانیہ بڑھ جاتا ہے۔ ہم سب برادرم اجمل شاہ دین کے کالج

Read more

کمپنی کا ظلم، اور تاریخ کا سبق!

عصر حاضر کے نامور مؤرخ ولیم ڈلرمپل کی ’دی لاسٹ مغل‘ اٹھارہویں صدی عیسوی کے عظیم برطانوی فلسفی اور مدبر سیاستدان ایڈمنڈ برک کے اس قول پر ختم ہوتی ہے کہ ’جو تاریخ سے سبق سیکھنے میں ناکام رہتے ہیں، وہ ہمیشہ تاریخ کو دہراتے ہیں‘ ۔ ڈلرمپل کی مذکورہ کتاب تیموری خاندان کے آخری چشم و چراغ کی دلی پر حکمرانی کے آخری چند پر شورش مہینوں اور ملک بدری کے کچھ برسوں کی المناک داستان ہے۔ 1857 ء

Read more

طاقتور شہزادیوں کے بل بوتے پر چلنے والی اولین خانہ بدوش سلطنت جس کے خوف سے دیوار چین بنائی گئی

زیونگنو کی سلطنت چنگیز خان کے زمانے سے ایک ہزار سال قبل وجود میں آئی اور پہلی صدی عیسوی تک جدید دور کے منگولیا سے لیکر روس تک راج کرتی رہی۔

Read more

الجھے ہوئے بابر اعظم کی فیصلہ کن موقعوں پر ’غیر یقینی‘ جو ان کے دور کپتانی کے اختتام کا باعث بن سکتی ہے

ان کے پاس ’پلان بی‘ اور ’سی‘ کا فقدان دکھائی دیتا ہے اور وہ اس دوران کچھ تبدیل کرنے سے قاصر دکھائی دیتے ہیں۔ بلے باز کے مطابق فیلڈ پلیسمنٹ کرنی ہو یا کسی پارٹ ٹائم بولر کو اوورز دینے ہوں بابر اس معاملے میں ہمیشہ دیر کر دیتے ہیں اور یوں میچ پاکستان کی گرفت سے نکل جاتا ہے۔

Read more

پیدائش کے فوراً بعد سمگل کیے جانے والے بچے نے 40 برس بعد اپنی ماں کو کیسے ڈھونڈ نکالا؟

لیور ولک کو جب یہ پتا چلا کہ وہ 1980 کی دہائی میں بیرون ملک سمگل کیے جانے والے ہزاروں برازیلی بچوں میں سے ایک تھے تو انھوں نے ایڈلینا سے ملنے کے لیے اسرائیل سے برازیل کا سفر کیا۔

Read more

’جب یروشلم کی مسجد الاقصیٰ کی حفاظت پگڑی والے ہندوستانی فوجی کر رہے تھے‘: اسرائیل میں مدفون پاکستانی اور انڈین فوجیوں کی داستان

لائل پور کے پال سنگھ، پٹیالہ کے آسا سنگھ، اجنالہ کے مگھر سنگھ، گوالیار انفنٹری کے سیتا رام اور غازی آباد کے بشیر خان کی آخری یادگاریں ان کی جائے پیدائش سے ہزاروں میل دور یروشلم کے ایک مقبرے میں موجود ہیں۔ تاریخ اس حوالے سے کیا بتاتی ہے؟

Read more

اونٹ، انگریز اور نور جہاں

اونٹ کا کینہ مفت میں بدنام ہے۔ اس معاملے میں انگریز بھی کچھ کم نہیں۔ انگریز کا کینہ یہ ہے کہ اس کی آتش انتقام ہی نہیں بجھتی، سو انہوں نے اپنے کتوں کو، ہمارے شیروں کے ناموں سے پکارا۔ یہ کینہ پروری، قدر ناشناسی اور ستم ظریفی کی انتہائی مکروہ صورت ہے۔ صاحبو، ہم کینہ پرور نہ سہی لیکن قدر ناشناس اور ستم ظریف ضرور ہیں۔ تاریخ میں نور جہاں نام کی ایک ملکہ گزری ہیں جس نے شہزادے

Read more

تو مرا ’ڈاکٹر‘ بگو

مائیکل کنتات جب سارتر سے احساس جرم پر باتیں کر رہے تھے تو ایسے لگا کہ جیسے وہ سارتر کو چھیڑ رہے ہوں، مگر اس پر سارتر کا جواب بہت نپا تلا سا تھا۔ وہ بتانے لگے کہ Ecole میں جب وہ ٹیوشن دینے لگے تو پڑھانے کے بدلے میں جو معاوضہ ملتا وہ ویٹروں میں تقسیم کر دیتے۔ کیوں کہ ان کا موقف تھا کہ انھیں پڑھانے میں مسرت حاصل ہوتی تھی، اس کے بعد معاوضہ بے معنی ہو

Read more

گوریلا جنگ

مختصر تعارف ڈاکٹر خالد سہیل گوریلا جنگیں دنیا کے مختلف حصوں میں صدیوں سے لڑی جا رہی ہیں۔ ان جنگوں کا طریقہ کار اور نفسیات روایتی جنگوں سے بہت مختلف ہوتا ہے۔ روایتی جنگ میں دو ممالک کی فوجیں وردی پہنے ایک دوسرے سے میدان جنگ میں بر سر پیکار ہوتی ہیں لیکن گوریلا جنگ میں انقلابی فوجیوں کا ایک چھوٹا سا دستہ استعماری فوج کی بھاری نفری پر شب خون مارتا ہے۔ گوریلا فوجیوں کا مقصد جنگ جیتنا نہیں

Read more