جب ضرورتیں خواہش بن جائیں

دنیا کے بدترین معاشروں کی فہرست تیار کی جائے تو اس فہرست میں جہاں عصمت دری کے واقعات، بد انتظامی، کرپشن اور امن و عامہ کی ناقص کارکردگی جیسے معاشرے آتے ہیں وہیں سر فہرست وہ معاشرے ہیں جہاں ضرورت لوگوں کی خواہش بن جائے۔ اور جہاں ضرورت ہی لوگوں کی خواہش بن جائے وہ معاشرے ہر برائی کی فصل بہار ثابت ہوا کرتے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں لوگوں کو ایک سموسہ کھلائیں وہ آپ کے غلام ہیں یا اس

Read more

ابوالحسن ندوی کی کتاب ”امام الغزالی“

سرد و خنک موسم، دسمبر کی یخ بستہ ہوائیں، گہری رات، ایک ہاتھ میں گرم چائے، دوسرے میں ایک نفیس کتاب۔ زندگی سے اور کیا چاہیے؟! اس وقت تہران کے وقت کے مطابق رات گیارہ بج رہے ہیں۔ جمعرات کی رات ہے۔ کتاب خانے پر ضرورت سے زیادہ سکوت طاری ہے۔ دل کی دھڑکن اور گاہے بگاہے صفحہ پلٹنے کی آواز کے سوا کوئی صدا سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ بخاری کے دھیمے شعلے کتاب خانے کی خارجہ حرارت

Read more

جنرل الیکشن اور پارٹیوں کی صف بندی

پاکستان میں نئے انتخابات کے لئے آٹھ فروری دو ہزار چوبیس کی تاریخ سپریم کورٹ کے روبرو طے ہو چکی ہے۔ چیف جسٹس نے اس تاریخ کو لوہے پر لکیر قرار دیا ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے اس تاریخ پر با اثر حلقے بھی متفق ہوئے ہیں تب جا کر الیکشن کمیشن اور صدر پاکستان نے اس تاریخ پر اتفاق کیا۔ چونکہ ریاست کے تمام ادارے پنجاب میں بروقت الیکشن کروانے میں ناکام رہے تھے اس لئے اب عام

Read more

بنت داہر: ایک نئی سمت

جنت مکانی قاضی عابد صاحب کہا کرتے تھے : ”مطالعہ پاکستان ایک ایسا مضمون ہے جس میں نا تو مطالعہ ہے اور نہ ہی پاکستان۔“ خیر، اسی مطالعہ پاکستان میں محمد بن قاسم کی جو کہانی سنائی گئی وہ اس قدر دلچسپ اور سحر انگیز تھی کہ وہ لا محالہ ہیرو ہی لگتا تھا۔ کوئی ناہید نامی لڑکی تھی جس کو سندھ میں راجہ داہر نے کال کوٹھڑی میں بند کر رکھا تھا۔ اور جب اس کے صبر کا پیمانہ

Read more

جمہوریت کو لاحق اندرونی خطرات

میز کی دوسری جانب بیٹھی شخصیت پنجاب یونیورسٹی سے بطور استاد وابستہ تھی اور ان کے سوال میں ایک اور ہی زاویہ فکر موجود تھا۔ اگر اب ملک میں دوبارہ کبھی واضح یا پردہ دار مارشل لا نافذ ہوا تو سیاسی جماعتوں کے پاس ایسی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کی تیاری اور صلاحیت موجود ہیں یا نہیں؟ آپ نے موجودہ حالات میں ایسا سوال کیوں پوچھا کا ان کے پاس سیدھا سادہ سا جواب تھا کہ پاکستان کی سیاست

Read more

ایک ملاقات گورنر پنجاب سے!

گورنر کسی بھی صوبے میں ایک اہم آئینی عہدہ ہے۔ گورنر، صوبے میں وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے۔ اگرچہ گورنر کے پاس انتظامی اختیارات نہیں ہوتے، تاہم کچھ آئینی تقاضے ہیں، جو گورنر کو نبھانا پڑتے ہیں۔ پاکستان کی سیاست میں اکثر و بیشتر ہلچل بپا رہتی ہے، اس تناظر میں گورنر کے عہدے کی اہمیت نہایت زیادہ ہے۔ گورنر صوبے کی تمام جامعات کا چانسلر ہوتا ہے، سو تعلیمی لحاظ سے بھی گورنر کا عہدہ خاص اہمیت کا حامل

Read more

امید گروں کی داستان

میں جو سوچوں تو کیا کیا نہ دیکھوں میں جو دیکھوں تو کیا کیا نہ سوچوں میں وہ قادر کہ گم قدرتوں میں میں وہ شاعر کہ چپ حیرتوں میں تجھ کو سوچوں تو کچھ بھی نہ دیکھوں تجھ کو دیکھوں تو کچھ بھی نہ سوچوں (عطا شاد) اس لیے کہ یہ کتاب، ون اینڈ ون میک الیون، اس طرح کی ہے کہ آپ کو سوچنے کے لیے بے پناہ مواد فراہم کرتی ہے۔ کچھ مصنف اور کتابیں ایسی ہوتی

Read more

انوکھے شہید: راشدین (دو راشد) اور راشد آباد

ٹنڈو الہ یار، سندھ میں راشد آباد نام کا ایک ایسا نخلستان موجود ہے۔ جو راتوں رات اُمید کے صحرا میں خود بخود پیدا نہیں ہوتا۔ راشد آباد ٹرسٹ کے تحت ایک ایسا علاقہ جہاں وہ سب سہولتیں غریب کے لئے مفت موجود ہیں، جو پاکستان کے کئی شہروں کے امراء کو مہنگے داموں بھی میسر نہیں۔ راشد آباد کی کہانی پاک فضائیہ سے تعلق رکھنے والے دو غازیوں اور دو شہیدوں سے جڑی ہے۔ غازی بھی وہ جو گئے

Read more

اسرائیل دشمنی میں جہاد کے ناجائز نعروں سے گریز کیا جائے!

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتتونیو گوئیتریس نے سلامتی کونسل کو متنبہ کیا ہے کہ غزہ میں ہونے والی لڑائی عالمی امن اور سکیورٹی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔ اقوم متحدہ کے چارٹر کی شق 99 کے تحت انہوں نے سلامتی کونسل کو آگاہ کیا ہے کہ ’ہمیں ایسے بحران کا سامنا ہے جس میں پورا انسانی نظام تباہ ہو سکتا ہے۔ صورت حال اس حد تک خطرناک ہو چکی ہے کہ اس میں فلسطینیوں کے حالات میں ابتر

Read more

راستہ بھول گیا، یا یہی منزل ہے مری

ہم اردو سے محبت کرنے والوں، اردو کو سر سری لینے والوں، اردو کو غیر اہم کہنے والوں اور اردو کو انگریزی یا مقامی زبانوں سے کم تر سمجھنے والوں کے رویوں اور آراء کا یکساں احترام کرتے ہیں۔ اردو پر ملک کی قومی زبان ہونے کا الزام ہے۔ آئین کی شق نمبر 251 کے مطابق اردو ملک کی قومی زبان ہو گی اور یہ الفاظ بھی انگریزی زبان میں درج ہیں۔ 2003 ء تک اردو کی بے ادبی جاری

Read more

ہنری کسنجر:مری صدا مرے کانوں میں لوٹ آتی ہے

  ہنری کسنجر ایک غیر معمولی شخصیت تھے۔ تاہم ان کے غیرمعمولی ہونے کا فائدہ انہیں اور امریکا کو ہی ہوا۔ عالمی سطح پر امن، استحکام اور انصاف کا بول بالا نہ ہوسکا۔ مفاد کے حصول کے لیے استدلال کی اپنی ٹکسال سے اصول، قانون، تشریح و تعبیر اور اصطلاحات گھڑی گئیں۔ اپنے مفاد اور دوسروں سے عناد کی پالیسی سے چیزوں کو خاص زاویے سے دیکھنا معمول رہا۔ ہنری کسنجر نے امریکہ کو سیکورٹی اور سفارت کاری کی راہ

Read more

کھلی آنکھوں کا خواب (11)

رات گئے نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ اپنے ہوٹل پہنچے تو پہلے سیدھا ڈائننگ ہال کی طرف گئے کہ بوفے کا وقت ختم ہو چلا تھا۔ اندر گئے، جلدی سے کچھ نمکین چیزیں لے کر میز پر آئے اور انہیں کہا کہ میٹھا چھوڑ کر باقی چیزیں اٹھا لیں۔ کھانا کھا کر اوپر آئے تو نماز پڑھ کر جلدی سونے کی کوشش کی کہ کل صبح یہاں سے بغداد جانا تھا۔ صبح روانگی کا وقت بتا کر عائشہ نے مژدہ

Read more

کسی ریاست میں سیکولر ازم کی روایت کے کیا معنی ہیں؟

ڈیئر ڈاکٹر خالد سہیل صاحب، جی ڈاکٹر آپ نے اپنے پچھلے خط میں درست فرمایا، میں پاکستان میں نوجوانوں کے ساتھ سماجی، نفسیاتی اور کسی حد تک مذہبی حوالے سے تربیتی ورکشاپس کرتا ہوں۔ کچھ تربیتیں مختلف لائف سکلز کے حوالے سے بھی ہوتی ہیں جیسے کہ لیڈرشپ اور کمیونیکیشن کا ہنر وغیرہ۔ ان ورکشاپس کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کے ساتھ ون۔ آن۔ ون کونسلنگ بھی کرتا ہوں۔ ان کونسلنگ سیشنز میں جنسی معاملات سمیت بہت سارے مسائل پر بات

Read more

کینیڈا میں بچوں کا خیال کیسے رکھا جاتا ہے

محترم ڈاکٹر خالد سہیل صاحب آداب و تسلیمات آپ کا از حد ممنون ہوں کہ آپ نے میرے گزشتہ خط کا تفصیلی، پر مغز اور مفید جواب رقم کیا جس میں نہ صرف ”ڈھلتی عمر کی اداسی“ کے احساس کی وضاحت کی بلکہ اس کی علمی یا سائنسی حقیقت اور مختلف صورتوں سے بھی آگاہی عطا کی اور ساتھ ہی ساتھ اس احساس سے نمٹنے کے لیے کچھ موثر طریقے بھی درج دیے۔ آپ نے جیتی جاگتی مثالوں کا سہارا

Read more

مذاکرات کے طوطے اور محاذ آرائی کے الو!

9مئی کا المناک دن بے یقینی کے سائے چھوڑ کر ڈھلا تو اگلے روز کا سورج آگ اگلتا ہوا نمودار ہوا۔ نسیں خیموں کی تنابوں کی طرح تنی ہوئی تھیں تو جذبات کا پارہ آسمانوں کو چھو رہا تھا۔ دو چار روز کے اندر فضاء اس قدر بوجھل ہو گئی کہ سانس لینا تک دشوار ہو گیا۔ حالات کی سنگینی اور ادارہ جاتی غم و غصے کو محسوس کرتے ہوئے مفاد پرستوں کے غول در غول ’آدم بو، آدم بو‘

Read more

وہ اک تارا (17)

رات کا تیسرا پہر ختم ہو رہا تھا جب اس کی واپسی ہوئی۔ جیپ سے اتر کر اس نے اک ذرا رک کر پہلے آسمان کو دیکھا۔ ماسکو اور پیٹرزبرگ کی سفید راتوں میں اسے ہمیشہ ایک عجیب سا فرق محسوس ہوتا۔ وہ ماسکو کی راتوں کو کبھی سفید راتیں نہیں کہتی تھی۔ اس وقت سیاحوں اور لوگوں کا زور ٹوٹ چکا تھا۔ سناٹا اور تنہائی تھی۔ ملگجا اجالا تھا۔ وہ فلیٹ میں داخل ہوئی۔ کچن میں گئی۔ کافی بنائی۔

Read more

بر وقت انتخابات ناگزیر ہیں!

الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہو چکا ہے۔ دو مہینوں کے بعد یعنی 8 فروری کو انتخابات کا انعقاد طے ہے۔ آٹھ فروری کچھ زیادہ دور نہیں ہے۔ اس کے باوجود ایک مرتبہ پھر انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کی افواہیں زیر گردش ہیں۔ اس ضمن میں رنگ برنگی گفتگو سننے کو مل رہی ہے۔ کچھ لوگ ڈھکے چھپے اور کچھ کھلم کھلا انتخابات میں تاخیر کی بات (بلکہ حمایت) کر رہے ہیں۔ مختلف کالموں، تجزیوں اور تبصروں کے ذریعے

Read more

جمہوریت کی آزمائش کے دن

اکتوبر 1826 میں غالب کانپور کے راستے لکھنو پہنچے۔ غازی الدین حیدر اودھ کے بادشاہ تھے اور معتمد الدولہ آغا میر ان کے وزیر اعظم۔ شعرا کی سرپرستی کے شائق آغا میر نے غالب سے ملنے کی خواہش ظاہر کی۔ غالب نے امام بخش ناسخ کے مشورے سے آغا میر کی شان میں قریب سو اشعار کا قصیدہ لکھا مگر آغا میر سے ملاقات کے لئے کچھ شرائط بھی رکھ دیں۔ اقتدار بھی کہیں کمزور کی شرائط مانتا ہے۔ سو

Read more

ہم سب حیراں سرِ بازار

ریاستِ مدینہ کی اٹھتے بیٹھتے مثال دینے والا وزیراعظم دیگر ممالک کے سربراہان سے ملنے والے سرکاری تحائف سرِبازار فروخت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا جاتا ہے، پھر بھی وہ مرید سے ترقی پاکر مرشد بن جاتا ہے! اکبر ایس بابر، ڈاکٹر شیریں مزاری، ڈاکٹر عارف علوی، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، علی محمد خان، حفیظ اللہ نیازی، سیف اللہ نیازی، عون عباس بپی، شبلی فراز جیسے پرانے کارکن ہاتھ ملتے رہ جاتے ہیں جب سال پہلے پاکستان پیپلز پارٹی سے

Read more

نواز شریف کی راہ کے کانٹے اور عمران خان

پی ٹی آئی نے اپنی جماعت میں انتخاب تو اس خوبی سے کرایا ہے کہ دنیا اش اش کر اٹھی ہے۔ آئندہ چند روز اس واقعے کا تذکرہ رہے گا۔ کوئی بھولے گا تو اکبر ایس بابر اسے یاد دلا دیں گے۔ مزید کوئی کسر اگر رہ گئی تو اکبر صاحب اسے الیکشن کمیشن یا کسی دوسری عدالت میں چیلنج کر کے پوری کر دیں گے۔ اب یہاں دو سوال ہیں۔ ایک یہ کہ پی ٹی آئی کو مرنے کا

Read more

بیٹھے ہیں زمین زادے کشکول نظر کھولے

نوبل انعام یافتہ معیشت دان امرتیو سین نے غربت کو آمریت اور سماجی پسماندگی سے نتھی کیا ہے۔ افلاس اور بے چارگی کے انتہائی مظہر یعنی قحط پر اپنے عمیق مطالعے اور گہرے تجزیے سے انہوں نے ثابت کیا ہے کہ یہ عذاب ہمیشہ انہی معاشروں پر نازل ہوتا ہے جہاں عوام کو اختلاف رائے اور معلومات تک رسائی جیسے بنیادی حقوق میسر نہیں ہوتے۔ زیر نظر مضمون ان کی معاشی فکر کے نمایاں خطوط اجاگر کرتا ہے۔ *** ***

Read more

کیا نپولین بوناپارٹ اور ان کی پہلی بیوی جوزفین کے درمیان واقعی محبت تھی؟

نپولین نے جوزفین کو بہت سے محبت بھرے خطوط لکھے۔ ان خطوط میں ’جذباتی بلیک میلنگ‘ شامل تھی اور محبت کا اظہار اتنی بار ہوا کہ یہ جذبات کم اور دھمکیاں زیادہ محسوس ہوتے۔

Read more

اسرائیل ہتھیار کی مارکیٹ

دوسری عالمی جنگ کے ایک معروف امریکی جنرل اومر بریڈلے کا مقولہ ہے کہ ناتجربہ کار جنرلوں کا سارا زور حکمت عملی پر ہوتا ہے جب کہ تجربہ کار جنرلوں کے لیے سب سے اہم رسد کا یقینی ہونا ہے۔ہر پیشہ ور فوج اپنے دشمنوں کی طاقت اور ممکنہ جنگوں کا تجزیہ کرتے ہوئے اس بات کو دھیان میں رکھتی ہے کہ اس کے پاس آڑے وقت کے لیے اسلحے کا کم ازکم کتنے دن کا ذخیرہ رہنا چاہیے۔کیونکہ ایک

Read more

دانیال عزیز کے مسلم لیگ (ن) سے جدائی کے سفر کا آغاز

دانیال عزیز کی سیاست کا میرے لئے بطور صحافی ”جائزہ“ لینا تقریباً ناممکن ہے۔اس ضمن میں سب سے زیادہ دِقت ان دنوں محسوس ہوئی جب وہ جنرل مشرف کے دور میں تشکیل دیے نیشنل ری کنسٹرکشن سے وابستہ ہوکر ”نیا جمہوری نظام“ کھڑا کرنے کی کوششوں میں مصروف تھے۔ عسکری حلقوں میں افلاطون تصور ہوتے جنرل نقوی مذکورہ ادارے کے سربراہ تھے۔ذاتی طورپر وہ ایک مہذب اور خلیق انسان تھے۔ ان سے چند ملاقاتوں کے بعد مگر اندازہ ہوا کہ

Read more

کچھ ان تصویروں کا بھی سوچیں!

عزت مآب چیف جسٹس، قاضی فائز عیسیٰ نے بجا طور پر نکتہ اٹھایا ہے کہ آئین توڑنے والے ججوں کی تصویریں، عدالتی کمرہ نمبر ایک میں کیوں لگی ہیں؟ لیکن صرف آئین شکنوں ہی نہیں، ان کی تصویروں کے بارے میں بھی کچھ سوچنا ہو گا جو طلائی حاشیوں والی ریشمی عبائیں پہن کر انصاف کی قبائیں تار تار کرتے رہے۔ جو بغض و عناد کی بنا پر اللہ تعالی سے باندھا گیا حلف وفا توڑتے رہے۔ جنہیں پاکستان کے

Read more

وہ نظریہ جس کے تحت امریکہ نے یورپی طاقتوں کو دھمکا کر خطے کے ’پولیس مین‘ کا روپ دھار لیا

گزشتہ دو صدیوں میں اسی نظریے کے نام پر امریکہ نے متعدد بار لاطینی امریکہ میں سیاسی، عسکری اور معاشی مداخلت کی اور یوں لاطینی امریکہ مکمل طور پر امریکی ریاست کے زیر اثر آ گیا۔

Read more

کشمیر کی وہ روایت جسے توڑنے کے لیے خواتین کو خود ہریسہ شاپ جانا پڑا

600 سال سے ہریسہ کشمیریوں کا ناصرف محبوب پکوان ہے بلکہ سردیوں میں ایک دفاعی حربہ بھی۔ یہی وجہ ہے کہ ہر سال ہریسے کی طلب میں اضافہ ہوتا ہے۔ لیکن خواتین اب تک کسی دکان میں جا کر مردوں کی طرح ہریسہ نہیں کھا سکتی تھیں۔

Read more

کوفیہ: فلسطینی مزاحمت کی شناخت بننے والا رومال کیا ہے اور یہ اتنا مشہور کیسے ہوا؟

کوفیہ کو نظر انداز کرنا مشکل ہے۔ یقینا یہ ایک سادہ رومال سے بڑھ کر ہے۔ بہت سے فلسطینیوں کے لیے یہ مزاحمت اور جدوجہد کی علامت اور ایک ایسا سیاسی اور ثقافتی آلہ ہے جس کی اہمیت میں 100 سال کے دوران اضافہ ہوا ہے۔

Read more

جاپان کا زمین پر ’مصنوعی سورج‘ بنانے کا خواب، ’کم تابکاری زیادہ توانائی‘

نیوکلیئر فیوژن کے بارے میں آگے چل کر بات کرتے ہیں مگر پہلے نظر دوڑاتے ہیں جاپان کے زمین پر مصنوعی سورج بنانے والے اس منصوبے پر جس کا افتتاح اس جمعے کو ہوا ہے۔

Read more

رائے عامہ کے نام پر رائے مخصوصہ

ایک ہم عصر نے پاکستان میں موجودہ رائے عامہ کے بارے میں کچھ گل افشانی کی ہے۔ اس پر کچھ عرض و معروض کرنا ہے لیکن ساغر کہنہ کا ذکر کیے بغیر تناظر واضح نہیں ہو سکے گا۔ فردوسی اسلام، شاعر پاکستان اور قومی ترانے کے خالق محمد حفیظ المتخلص بہ حفیظ جالندھری بیسویں صدی کے آغاز پر جالندھر میں پیدا ہوئے۔ رسمی تعلیم معمولی تھی لیکن مولانا غلام قادر گرامی سے رشتہ تلمذ نے فن شعر میں صیقل کر

Read more

کیا پاکستانی دھروا کے بیل کھانے کو تیار ہیں

مستنصر حسین تارڑ صاحب کے شہرہ آفاق ناول بہاؤ میں ایک ذیلی کردار دھروا کا ہے۔ زمانہ قبل از تاریخ کے پس منظر میں لکھی ہوئی اس عظیم الشان کہانی میں ایک بنجر ہوتے گاؤں کی روداد بیان کی گئی ہے جس میں دوسرے کرداروں کے ساتھ ساتھ ایک بوڑھا دھروا بھی ہے۔ دھروا کے پاس کچھ بیل ہوتے ہیں جو گاؤں والوں کی گائیوں کو گابھن کرنے کے کام آتے تھے۔ یوں مویشیوں کی افزائشِ نسل اور دودھ دہی

Read more

وہالی کے سرداروں کی 76سال بعد آمد

بدھ کا دن ( 29 نومبر) چوآسیدن شاہ کی دلربا جھنگڑ وادی میں آباد تاریخی گاؤں وہالی زیر کی تاریخ کا ایک یاد گار اور غیر معمولی دن تھا کہ کل وہالی کے بانیوں کے وارثان 76 سال کے بعد پہلی دفعہ اپنے اس آبائی گاؤں آئے جو کبھی ریاستِ وہالی کا دارالحکومت ہوا کرتا تھا اور جسے 1947 میں ایک بپھرے ہوئے جتھے نے ایک ہزار سے زائد انسانوں سمیت آگ لگا کر بھسم کر دیا تھا۔ بدھ کے

Read more

انتخابات کو مشکوک بنانا قومی مفاد کے خلاف ہو گا

بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) اور اس کے قائد نواز شریف کو نشانے پر لیا ہے اور کہا کہ بادشاہوں کی طرح واپس آ کر انتخاب جیتنے کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔ ’نواز شریف انتظامیہ کی مدد سے انتخاب جیتنے کی کوشش کرنے کی بجائے، اپنے سیاسی منشور کی بنیاد پر انتخاب میں حصہ لیں‘ ۔ ان کا کہنا تھا کہ میاں صاحب، ووٹ کو عزت دلوائیں، اسے رسوا نہ کریں۔ پیپلز پارٹی کے

Read more

آٹھویں قومی اہل قلم کانفرنس اور چار آدمی!

آٹھویں قومی اہل قلم کانفرنس برائے ادب اطفال کا انعقاد ایشیاء کے سب سے بڑے ادارے فاؤنٹین ہاؤس لاہور میں ہوا۔ کانفرنس میں ملک بھر سے لکھاریوں، ادیب، شعرائے کرام اور علمی و ادبی شخصیات بڑی تعداد میں شریک ہوئیں۔ بلاشبہ اس کامیاب کانفرنس کے انعقاد کا سہرا بچوں کے مقبول عام ماہنامہ پھول میگزین کے مدیر ’کالم نگار محترم محمد شعیب مرزا اور فاؤنٹین ہاؤس لاہور کے میڈیکل سپرٹینڈنٹ ڈاکٹر سید عمران مرتضیٰ کے سر سجتا ہے جنہوں نے

Read more

جمہوریت سے خوف کھانے والے

واللہ! ہماری دعا بھی گویا سپن بالر کی بہت محنت سے نکالی ہوئی گیند بن گئی ہے، جارح مزاج بلے باز کو غچہ دینے میں کامیاب ہو بھی جائے تو وکٹوں کو چھونے سے انکار کر دیتی ہے۔ اکثر تو عقاب کی طرح لپکتا وکٹ کیپر بھی چکمہ کھا جاتا ہے اور گیند عقبی منطقے میں لڑکھتی ہوئی باﺅنڈری پار کر جاتی ہے۔ ہت تری لیگ سپن گگلی کا جادو اور سرد مرطوب ہوا میں گول گول چکر کھاتی سرخ

Read more

ہنری کسنجر والا نشہ

ورلڈ اکنامک فورم میں کسنجر کے ساتھ تصویر کھنچواتے ہوئے مشرف نے اتنے ادب اور احترام کے ساتھ ان کی کمر پر ہاتھ رکھا اور آنکھوں میں ایسی چمک ہے، جیسے خاندان کا بھولا بسرا بزرگ مل گیا ہو۔ محمد حنیف کا کالم۔

Read more

آئرش نوجوانوں نے ’دودھ کے ڈبے جتنا‘ سیٹیلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج کر تاریخ رقم کر دی

آئرلینڈ کا پہلا سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجے جانے کے بعد محققین کو اب دیگر نوجوان سائنس دانوں سے بھی امید بندھ چلی ہے کہ وہ اس کامیابی سے متاثر ہو کر اِس فیلڈ میں سامنے آئیں گے۔

Read more

پی پی پی کا یوم تاسیس: ترقی کی میراث اور روشن مستقبل کا عہد

اپنے 56 ویں یوم تاسیس پر، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اپنے رہنما اصولوں پر قائم رہنے اور پاکستان کو ایک جمہوری، ترقی پسند اور خوشحال ملک بنانے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کر رہی ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967 کو پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ان رہنما اصولوں اور عزم کے ساتھ رکھی کہ ملک کے پسماندہ طبقات، محنت کشوں، کسانوں، غریبوں اور مزدوروں کے حقوق کے لیے جدوجہد کر کے وطن عزیز

Read more

سلمان بٹ چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ مقرر: ’یہ سب مل کر ٹیم کا انتخاب کریں گے، میرے پاس تو الفاظ نہیں‘

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹرز سلمان بٹ، کامران اکمل اور راؤ افتخار انجم کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹس کے طور پر مقرر کیا ہے مگر یہ فیصلہ تنقید کی زد میں آیا ہے۔

Read more

بکنے والے ادیب

ؑعنوان ہی نہیں، آج کا کالم بھی تنازع کا شکار ہونے والا ہے۔ جو نہیں بکتے وہ بھی راقم کو نشانہ بنائیں گے او ر جو بک جاتے ہیں وہ بھی۔ بکنا ویسے تو بہت برا سمجھا جاتا ہے مگر یہاں بکنے والے زیادہ محترم ہوں گے کیوں؟ اس لیے کہ میں ان ادیبوں کی بات کر رہا ہوں جن کی لکھی ہوئی ہر تحریر، ہر کالم، ہر کہانی، ہر افسانہ، ہر شاعری اور ہر کتاب بک جاتی ہے۔ یہ

Read more

کہانی: منٹگمری حصہ چھ

کہانی کار : وقار مصطفی سپرا ڈپٹی کمشنر کا علاقائی دربار راوی کے کنارے پہ سابقہ ضلع مقام گوگیرہ پر لگا تھا۔ فوری امور کے علاقائی مقدمات صاحب کو پیش کیے گئے۔ مقدمات کی سماعت کرتے کرتے فلاور مین اکتا گیا تھا۔ گرمی کا موسم آ رہا تھا۔ گوگیرہ کے قدیم تعمیر شدہ کمرہ اور کچہری کی عمارت میں بے حد رش اور بدبو عرض وہ اکتا کر لسٹ کو دیکھتا ہے اور آخری مقدمہ کو شروع کرنے کا کہتا

Read more

یہ سارے لیڈر کیوں اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

پاکستانی سیاست میں انتخابات سمیت مستقبل کے بارے میں ہر معاملہ پر شکوک و شبہات کے سائے ہیں۔ سوشل میڈیا کے علاوہ ’پیش گوئیاں فروخت کرنے والے بعض نامور صحافیوں و کالم نگاروں‘ نے اس حوالے سے اہم کردار ادا کیا ہے۔ حالانکہ ملک میں معاملات کو درست تناظر میں پرکھنے اور حقیقی صورت حال کے مطابق رائے دینے یا بات کرنے کی شدید ضرورت ہے۔ اس مبہم اور غیر واضح صورت حال کی کئی وجوہات ہیں۔ ان میں سیاسی

Read more

یوگینڈا کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد آلراؤنڈر ریاضت علی: ’پاکستان سے مایوس ہو کر یوگینڈا کا رخ کیا، خواہش ہے کہ بابر اعظم کی وکٹ لوں‘

تاریخ میں پہلی مرتبہ یوگینڈا نے آئندہ برس منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے اور اس میں ایک پاکستانی نژاد کھلاڑی کا انتہائی اہم کردار ہے جنھیں پاکستان سے مایوس ہو کر یوگینڈا کا رخ کرنا پڑا تھا۔

Read more

انتخابات میں التوا کون اور کیوں چاہتا ہے؟

پاکستان میں 8 فروری 2024 کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیاں مکمل ہو چکیں اور ان پہ 3000 سے زائد اعتراضات پہ بھی تقریباً کام مکمل ہو چکا۔ حلقہ بندیوں کا نوٹیفیکیشن بھی نکل آیا اور ان کی باقاعدہ اشاعت بھی ہو چکی اب صرف انتخابی شیڈول کا اعلان ہونا ہے۔ اس سے پہلے سپریم کورٹ نے 90 روز کے اندر انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن اور صدر

Read more

موسیقار رشید عطرے

( 15 فروری 1919 سے 18 دسمبر 1967) امرتسر میں واقع خوشی محمد کے گھرانے میں 15 فروری 1919 کو ایک بیٹا پیدا ہوا۔ بچے کا نام عبد الرشید رکھا گیا۔ یہ موسیقی کا ربابی گھرانا تھا۔ کس کو پتہ تھا کہ عنقریب یہ بچہ موسیقی کی دنیا میں اپنی پہچان بنائے گا۔ ویسے بھی خواہ وہ موسیقی کا گھرانا ہی کیوں نہ ہو، ضروری نہیں کہ گھر کے تمام افراد مشہور ہو جائیں! اس بچے کے والد خوشی محمد

Read more

کائنات کی کہانی: پیدائش سے اب تک

جب کائنات کا آغاز ہوا، اس وقت نہ جگہ تھی اور نہ وقت۔ زمان و مکاں سے مبرا۔ یہ تصور کرنا محال ہے کہ اتنی بڑی کائنات جو ہم اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں، جس میں کھربوں کہکشائیں ہیں اور ہر کہکشاں میں اربوں ستارے ہیں، وہ ایک نقطہ پر مرکوز تھی۔ اور پھر کائنات کا آغاز ایک بگ بینگ سے ہوا۔ نام کے برعکس، بگ بینگ سے یہ مطلب نہیں ہے کہ کائنات ایک بڑی آواز کے ساتھ دھماکے

Read more

کلائمیٹ گورننس: پاکستان میں دستوری و قانونی مسئلہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ منصوبہ بندی کے طریقہ کار اور موسمیاتی موافقت پر مبنی سرمایہ کاری کے لیے عملی طور پر ایک اہم موڑ ثابت ہونا چاہیے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ گلوبل کلائمیٹ انڈیکس رسک کی فہرست میں پاکستان دنیا کے ان دس ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی خطرات کا شکار ہیں اور پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے اس فہرست میں ہے۔ پاکستان میں

Read more

امریکی عالی دماغ ڈاکٹر ہنری کسنجر کی وفات

جمعرات کی صبح اٹھ کر اخبار میں چھپے کالم کو سوشل میڈیا پر لگانے کے لئے لیپ ٹاپ کھولا تو ہنری کیسنجرکے انتقال کی خبر ملی۔ امریکہ کی سامراجی حیثیت برقرار بلکہ اسے مزید توانا بنانے کے لئے موصوف نے حالیہ تاریخ میں اہم ترین کردار ادا کیا۔ اس کے بے تحاشا کائیاں دماغ نے 1960 کی دہائی کے اختتامی برسوں میں کمال ہوشیاری سے دریافت کر لیا تھا کہ روس اور چین کئی حوالوں سے متحارب سلطنتیں رہی ہیں۔

Read more

نپولین اور پاکستانی سائنسدان جنرلز

بچپن میں ہالی وڈ کی فلم ”گلیڈییٹر“ دیکھی جس کا اثر کئی دن تک رہا، سچویشنز، بیک گراؤنڈ میوزک، فائٹ سیکوئنسز اور ہیرو کی خاندانی ٹریجڈی پر اس کی بیچارگی، اتنی نپی تلی فلم کہ جس سے ہر عمر اور طبقے کے لوگ لطف اندوز ہوئے۔ اس کے کچھ عرصہ بعد جب کچھ ہوش سنبھالا تو کسی دوست کے کہنے پر ہالی وڈ کی ایک اور فلم ”کنگڈم آف ہیون“ (Kingdom of Heaven) دیکھی، یہ فلم تیسری صلیبی جنگوں میں

Read more

لاہور واقعی ہی لاہور ہے

لاہور شہر سے ایک عجیب سی انسیت محسوس ہوتی ہے۔ اسے جتنی بار دیکھا ہر بار اس سے محبت بڑھتی ہی چلی گئی ہے۔ لاہور کا نام آتے ہی ذہن میں پرانے لاہور کے قصے لاہور کی تاریخی عمارتیں اور لاہور کی تاریخ آتی ہے۔ معلوم نہیں وہ لاہور کیسا تھا لاہور میں کتنی رونق ہوا کرتی تھی کاش پرانے اور زندہ دل لاہور کو دیکھ پاتے کہ قیام پاکستان سے پہلے لاہور کیا تھا اور قیام پاکستان کے بعد

Read more

جلسے سے زیادہ میلے کا سماں۔۔۔ پہلی بار کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس

عام انتخابات کی مناسبت سے اب تک قومی دھارے کی جن دو بڑی جماعتوں کے رہنمائوں نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا دورہ کیا ان میں نوازلیگ اور پیپلز پارٹی کی رہنما شامل تھے لیکن نوازلیگ کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کی قیادت نے کوئٹہ کی سیاسی ماحول کو گرما دیا۔

Read more

انتخابات کی تاریخ اور سیاسی پارٹیوں کی گہماگہمی

ملک میں 8 فروری کو انتخابات ہو رہے ہیں۔ یہ الیکشن کمیشن بھی کہہ چکا ہے اور سپریم کورٹ نے بھی الیکشن کمیشن کو کہہ دیا ہے کہ انتخابات ٹائم پر ہی ہونے چاہیے۔ انتخابات ٹائم پر ہونے کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی سمیت تقریباً تمام جماعتیں متفق ہیں۔ مگر اس پوری انتخابی مہم میں اس بار کوئی بھی پارٹی رہنماء خوش دکھائی نہیں دے رہا ہے اور تمام کے تمام لیڈران کے چہرے اترے ہوئے ہیں۔ سمجھ نہیں آ

Read more

الیکشن کمیشن کی یقین دہانیوں کے باوجود پاکستان میں انتخابات میں تاخیر کی افواہیں کیوں؟

جب نوے روز کے اندر انتخابات کے کیس کو نمٹایا گیا تو چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے انتباہ کیا کہ اگر الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے شکوک و شبہات پیدا کیے گئے تو ایسا کرنے والے آئین کی خلاف ورزی کے مُرتکب ہوں گے مگر اس انتباہ، الیکشن کی تاریخ اور الیکشن کمیشن کی انتخابی تیاریوں کے باوجود تاخیر کی افواہیں جنم لے چکی ہیں، لیکن ایسا کیوں ہے؟

Read more

اسرائیل، حماس جنگ بندی کا ثالث: قطر کے پاس کون سی جادو کی چھڑی ہے؟

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی قطر کی ثالثی ہی کے باعث ممکن ہو پائی تھی۔ تاہم یہ پہلا ایسا موقع نہیں ہے کہ قطر کسی بڑے تنازع میں ثالث بن کر اُبھرا ہے۔ مشرق وسطیٰ کا یہ چھوٹا سا ملک گذشتہ دو عشروں سے ایشا اور افریقہ میں ہونے والے تنازعات میں ثالث کا کردار ادا کرتا رہا ہے۔

Read more

خواتین کے جسم کا وہ حصہ جس سے جڑی شرم کینسر جیسے مرض کی تشخیص میں تاخیر کا باعث بن سکتی ہے

’سماجی طور پر اندام نہانی کے بیرونی حصے (ولوا) سے متعلق بات کرنے میں شرم محسوس کی جاتی ہے اور اس کا ذکر آتے ہی ہر جانب ایک خاموشی چھا جاتی ہے۔ یہاں تک کہ اس عضو کے بارے میں ہم غلط اصطلاحات بھی استعمال کرتے ہیں۔‘

Read more

آزاد کشمیر، خرابیوں اور انتشار میں اضافہ

آزاد کشمیر میں سرد موسم کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال میں ایک بار پھر گرمی پیدا ہو رہی ہے۔ آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم، مسلم لیگ نون آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ فاروق حیدر نے وزیر اعظم چودھری انوارالحق پہ چند تنقیدی بیانات دیے اور ساتھ ہی مسلم لیگ نون آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل طارق فاروق چودھری بھی وزیر اعظم چودھری انوار کے خلاف سخت بیانات دے رہے ہیں۔ نئی

Read more

مرحوم دہلی کالج اور ہمارا تاریخی نسیان

گزشتہ دنوں ہمارے سینٹر کی استاد پروفیسر عذریٰ رزاق نے اوکسفورڈ یونیورسٹی کی ایک پروفیسر سے مجھے متعارف کروایا جو مرحوم دہلی کالج پر کام کر رہی تھیں۔ انھیں مولوی عبد الحق صاحب کی کتاب ’مرحوم دہلی کالج‘ کے کچھ اقتباسات کا اردو سے انگریزی میں ترجمہ کروانا تھا، لیکن ان کی اردو کمزور تھی تو انھیں مجھے کتاب کی عبارت پڑھ کر سنانی تھی اور مشکل جملوں کی تشریح کرنی تھی۔ میرے لیے یہ مشغلہ دلچسپ بھی تھا اور

Read more

وہ اک تارا قسط نمبر 16

اور اس وقت جب ماسکو کی کیرماوٹسکایا Karmavitsky سٹریٹ کے ایک فلیٹ اور انگلینڈ کے چیسٹر فیلڈ کے مابین کوئی ڈیڑھ گھنٹہ تک ہونے والی گفتگو کا سلسلہ منقطع ہوئے بھی خاصی دیر ہو چکی تھی وہ ابھی تک کرسی میں دھنسی خود کو ڈھیلا چھوڑے ہوئے کہیں دور منظروں میں گم تھی۔ وہ منظر جو ان بوجھل دنوں میں اس کے لئے امید اور سکون کا باعث تھے۔ جب وہ ایسا کرتی تھی، نہیں جانتی تھی کہ رات کے

Read more

منطقی انجام کسے کہتے ہیں؟

مولائے روم ؒ کا قول ہے ” تم اپنے جوابات کو اپنے سوالات میں تلاش کرو۔“ اپنے سوالوں کے اندر جھانکو، تمہیں جوابات نظر آئیں گے۔ جب ہم آئینے کے اندر جھانکتے ہیں تو ہمیں اپنا عکس نظر آتا ہے۔ اور اگر ہم اپنے سوال کا نقاب الٹیں تو جواب مسکراتا ہوا خوش آمدید کہے گا۔ اگرچہ رومی ؒ نے یہ بات تصوف کے رنگ میں کہی لیکن علم منطق میں بھی اس کا انکار نہیں۔ بلکہ عین منطقی بات

Read more

سندھ کی خواجہ سرا کمیونٹی کو آئندہ عام انتخابات پر تحفظات کیوں؟

ہم دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں جب پہلی بار پولنگ بوتھ پر گئے تو وہاں پر ہمارا مذاق اڑایا گیا۔ مختلف سیاسی پارٹیوں کی جانب سے عجیب و غریب ناموں سے پکارا گیا آوازیں دی گئیں سیٹیاں بجائی گئیں تمسخر اڑایا جاتا رہا۔ مردوں کی لائن سے ہٹ کر اگر خواتین کی لائن میں کھڑے ہوئے تو خواتین کو اعتراضات ہوتے ہیں کہ یہ یہاں کیوں کھڑے ہیں۔ یہ کہنا ہے شہزادی رائے کا جو کہ ایک ٹرانس ایکٹویسٹ

Read more

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

بیرسٹر گوہر کی نامزدگی کے بعد بہت سے لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ سینیئر رہنماؤں کے ہوتے ہوئے سیاست کے میدان میں کم معروف پارٹی رہنما کو اتنا بڑا عہدہ کس حکمت عملی کے تحت تفویض کیا گیا؟ اور عمران خان کے اس فیصلے کا تحریک انصاف کی اندرونی سیاست پر کیا اثر پڑے گا؟

Read more

خان صاحب کے پارٹی چیئرمین کے لئے نااہل ہونے کی ان کے ”گھر“ سے گواہی

جو سیاست دان انتخاب سے بھاگنے کے بہانے ڈھونڈے اسے اس دھندے میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔ ہمارے ہاں مگر ”دونمبری“ رویوںکی بھرمار ہے۔ مارچ 1977ء میں عام انتخاب ہوئے تو ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف پاکستان قومی اتحاد میں جمع ہوئی نو سیاسی جماعتوں نے انہیں بدترین دھاندلی کا مظہر بتایا۔ دھاندلی کے خلاف تحریک چلی جس کی بدولت بھٹو نئے انتخاب کو رضا مند ہوگئے۔تب اصغر خان اور ولی خان جیسے قدآور سیاستدانوں نے پیپلز پارٹی کی

Read more

پکڑوا ویواہ: ایسی رسم جس میں لڑکے کو اغوا کر کے زبردستی شادی کروا دی جاتی ہے

پکڑوا شادی ایک ایسی شادی ہے جس میں شادی کے قابل لڑکے کو اغوا کر کے اس کی زبردستی شادی کر دی جاتی ہے۔ یہاں تک کہ اس قسم کی شادی پر فلمیں اور ٹی وی سیریل بھی بن چکے ہیں۔

Read more

پاکستان کا روشن چہرہ

یہ کہانی ایک ایسی حوصلہ مند لڑکی کی ہے جس نے دنیا کو بتا دیا کہ اگر ارادے پختہ ہوں اور یقین خدا پر ہو تو طوفانوں کو بھی توانائی میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ پنجابی میں ایک محاورہ بولا جاتا ہے ”مہنے پار لگاتے ہیں“ ۔ وہ تیرہ سال کی تھی تو سکول میں ٹیچر کے ناروا سلوک نے سکول چھوڑنے پر مجبور کر دیا ہے ویسے سکولوں میں بالخصوص سرکاری سکولوں میں غریب بچوں یا پھر غیر

Read more

عدت میں نکاح : کھیل ختم پیسہ ہضم

صاحبان اگر آپ نے شطرنج کھیلی ہو تو علم ہو گا کہ مخالف کی اگلی تمام ممکنہ چالوں اور اس کے بعد آپ کے جواب کے بدلے میں نئی چالوں کا حساب کتاب رکھنا پڑتا ہے۔ الجبرا اور ریاضی کے پاکستانی طالب علم سوال اگر حل نہ کر سکتے ہوں تو کسی دوست سے پہلے جواب پوچھتے ہیں اور پھر پرچہ امتحان پر بیس لائن بعد جواب لکھ کر واپس اوپر کی طرف جانا شروع کر دیتے ہیں تاوقتیکہ سوال

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی، امید سحر

سرزمین بلوچستان اپنے قدرتی وسائل، طویل ساحلی پٹی، گیارہ ہزار سالہ پرانی تاریخ و ثقافت، قدرتی معدنیات، رنگ برنگی موسم، دریاؤں، سمندروں، صحراؤں پر مشتمل خطہ پر واقع ہے۔ بلوچستان کے مغرب میں ایران شمال میں افغانستان اور جنوب میں بحریہ عرب واقع ہے۔ سرزمین بلوچستان جو پاکستان کی تقریباً 44 فیصد رقبہ پر مشتمل قدرت کے تمام نعمتوں سے مالامال ایک امیر خطہ ہے۔ جس کی آبادی کم وسائل دوسرے تمام صوبوں سے کئی گنا زیادہ ہیں۔ بلوچستان میں

Read more

دعویٰ نبوت کے بعد کمسن بیٹے کے قتل کا الزام: ’بھائی نے کہا انھیں خدا سے پیغامات مل رہے ہیں‘

ایک جیوری کو بتایا گیا ہے کہ اپنے تین ہفتے کے بچے کو قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی موت سے چند گھنٹے پہلے ذہنی توازن کھو چکا تھا۔

Read more

جذبہ اظہار اور خوف کے مابین پنپتے افکار(1)

خطہ دامان کے معروف شاعر سعید احمد اختر مرحوم کے انتخاب کلام، ثمر حیات، کا دلکش نسخہ میرے پیش نظر ہے جس کے مقدمہ میں ان کے بیٹے خاور احمد نے اپنے والد کی مختصر سوانح اور اس تہذیبی و تمدنی پس منظر کو اجاگر کرنے کی کوشش کی، جس سے نجات پانے کی تگ و دو نے سعید احمد اختر کو شاعر اور فلسفی بنا دیا تھا تاہم اطاعت گزار بیٹے کی مانند خاور احمد نے اس خطہ کے

Read more

قافلے دل کے چلے

الطاف حسن قریشی پاکستان کے صحافتی افق پر جگمگاتا ایک روشن نام ہے۔ ان کے ذکر کے بغیر پاکستان کی صحافتی تاریخ نامکمل رہتی ہے۔ آپ کو بابائے صحافت کہا جائے تو غلط نہیں ہو گا۔ سات دہائیوں سے زائد عرصہ آپ نے صحافت کے دشت کی سیاہی میں گزارا ہے۔ جمہوری ادوار ہوں یا فوجی حکومتیں، آپ نے ہمیشہ کلمہ حق بلند کیا۔ سچ بولنے کی پاداش میں قید و بند کی صعوبتیں جھیلیں، لیکن آپ کے قلم کی

Read more

انصاف کا نرالا نوٹ

انصاف کے ایک اعلی ایوان سے حال ہی میں جاری ہوئے ایک اختلافی نوٹ (یا اضافی نوٹ) نے خاصا بھونچال مچا دیا ہے۔ چالیس پینتالیس صفحے کی انشا پردازی کا لب لباب یہ ہے کہ اسمبلیاں ٹوٹنے کے نوے اور ساٹھ دن کے اندر الیکشن نہ کروا کر آئین کی سنگین خلاف ورزی کی گئی ہے، ساتھ ہی ساتھ آئینی مدت میں انتخابات کی تاریخ نہ دے کر صدر مملکت اور چیف الیکشن کمشنر آئین شکنی کے مرتکب ہوئے ہیں۔

Read more

ظالم کی حمایت: پردہ لطف میں یہ ظلم و ستم کیا کہیے

سترہویں صدی کے وسط میں، مغربی ریاستوں میں ویسٹ فیلیا معاہدہ ہوا جس کی رو سے‘ جدید مغربی ریاست کی داغ بیل ڈالی گئی اور ’بنیادی اصول‘ وضع کیے گئے۔ مغربی ریاستوں نے پہلی بار یہ تسلیم کیا کہ وہ آئندہ ایک دوسرے کی ’علاقائی وحدت اور جغرافیائی سرحدوں کا احترام عملاً یقینی بنائیں گے۔ سادہ الفاظ میں ریاست چھوٹی ہو یا بڑی، کمزور ہو یا طاقتور، امیر ہو یا غریب اپنے مخصوص علاقے میں مکمل خود مختار اور آزاد‘

Read more

ایک حنوط شدہ نسل کے اعترافات

چند ماہ پہلے ایک دوست کے بیٹے کی شادی کا سندیسہ وٹس ایپ پر ملا۔ ”میرے بیٹے ڈاکٹر احمد کی شادی خانہ آبادی ڈاکٹر سمیرا سے طے پائی ہے۔ دلہا اور دلہن کی خواہش پر ، تقریب نکاح مسجد شمسی میں جمعہ کی نماز کے بعد ہوگی۔ اگر آپ اسی مسجد میں نماز پڑھتے ہیں تو آپ کی شمولیت ہمارے لئے باعث عزت ہوگی اور منہ بھی میٹھا کرسکیں گے۔ ولیمہ محدود ہے۔ مقامی دار الایتام میں صرف بچوں کے

Read more

نگران وزیر اعظم کی مینڈیٹ سے ماورا بھاگ دوڑ

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ متحدہ عرب امارات کے 4 روزہ دورہ کے بعد اب کویت روانہ ہو رہے ہیں۔ ایک ایسی حکومت کا سربراہ دنیا بھر کے دورے کرنے اور ملک کی طویل المدت معاشی منصوبہ بندی میں سرگرم ہے جو ملکی آئین کے مطابق محض مختصر عبوری مدت کے لیے اقتدار سنبھالے ہوئے ہے۔ اور اس کی اصل ذمہ داری ملک میں شفاف اور کسی تعصب کے بغیر دیانتدارانہ انتخابات کا انعقاد ہے۔ نگران حکومت کے سربراہ

Read more

آبادی تین ہزار لیکن ہر سال چھ ہزار شادیاں۔۔۔’عاشقوں کا گاؤں‘ جہاں جوڑے صرف شادی کرنے آتے ہیں

گریٹنا میں اب کیک کی بہت سی دکانیں، پھولوں کی دکانیں، کپڑوں کی دکانیں، ویڈنگ پلانر کے دفاتر ہیں۔ اس کے باوجود گریٹا گرین نے اپنی اصل شکل برقرار رکھی ہوئی ہے۔

Read more

فرشتہ

کل وہ شہر کے ہنگاموں سے اُکتا کر پُر سکون سبزہ زاروں میں ٹہلنے لگا۔ چلتے چلتے وہ ایک بلند پہاڑ پر پہنچ گیا۔ شہر اپنی بلند عمارتوں اور عالی شان محلوں کے ساتھ مصور کی بنی تصویر جیسا لگ رہا تھا۔ وہ ایک جگہ بیٹھ گیا اور دور سے انسان کی عملی زندگی کا جائزہ لینے لگا۔ اس کویاد آیا کہ چند دن پہلے اُس نے خانقاہ میں کھڑے راہب سے جو بات کہی تھی، وہ سُن کر راہب

Read more

فلسطین اور لاتوں کے بھوت

کل انتیس نومبر کو اقوامِ متحدہ کے تحت فلسطینیوں سے یکجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انیس سو ستتر میں کیا۔ عجیب بات ہے کہ اسی جنرل اسمبلی نے انتیس نومبر انیس سو سینتالیس کو فلسطین کی دو حصوں میں تقسیم کی قرار داد بھی منظور کی تھی جو اس المیے کا پیش خیمہ بنی جس نے اب تک فلسطین کی چار نسلیں نگل لیں اور لاکھوں کو دربدر کر

Read more

قاری حنیف قریشی بمقابلہ انجینئر محمد علی مرزا

26 نومبر کا دن اس حوالے سے یاد رکھا جائے گا کہ اس دن قاری حنیف قریشی کا انجینیئر محمد مرزا کے ساتھ مناظرہ کی صورت میں ایک ٹاکرا ہونا تھا۔ بقول قاری حنیف کہ ہم نے تقریباً ایک ماہ پہلے انجینئر صاحب سے مناظرے کا وقت لے لیا تھا اور دونوں کے مابین 26 نومبر کی تاریخ طے پا گئی تھی لیکن عین موقع پر حسب روایت انجینیئر جی رفو چکر ہو گئے۔ ملنے اور مناظرہ سے صاف انکاری

Read more

بوئے خان، کاٹے نوازشریف!

سہیل وڑائچ صاحب کے گزشتہ کالم پر میرا پہلا ردّعمل یہی تھا کہ اب چُپ سادھ لینے کا مرحلہ آگیا ہے۔ میں نے جو کہنا تھا، وضاحت سے کہہ چکا۔میں نے چار متعیّن سوالات اٹھائے تھے تاکہ ’مکالماتی مکالمہ‘ موضوعاتی حدودِاربعہ کے اندر رہے لیکن کسی ایک بھی سوال کا جواب نہیں ملا۔ کہانی وہیں گھُمن گھیریاں کھا رہی ہے جہاں سے شروع ہوئی تھی۔ وہی پرانی بات دہراتے ہوئے کہاگیا __ ’جو سلوک عمران خان کے دور میں نوازشریف

Read more

نگران حکومت کے تمام جماعتوں کو ’لیول پلیئنگ فیلڈ‘ کے دعووں کے باوجود پی ٹی آئی کو انتخابی مہم میں مشکلات کا سامنا کیوں؟

عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے ساتھ ہی پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم اور عوامی رابطوں میں تیزی آئی ہے تو وہیں 2018 کے عام انتخابات میں اقتدار حاصل کرنے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو جلسے یا کنوینشن کی اجازت ملنا ہی مشکل دکھائی دے رہا ہے۔

Read more

لاہور کو بجلی دینے والے پنجاب کے بڑے سرمایہ کار جو آخری وقت میں ’کوڑی کوڑی کو محتاج ہوئے‘

ایک زمانہ تھا جب لاہور کی سیاسی و سماجی زندگی کا کوئی ذکر ہرکشن لال کا نام لیے بغیر مکمل نہیں ہوتا تھا۔ مگر دولت و ثروت کی جس مسند پر وہ بیٹھے تھے، یہ جلد ان سے چھن لی گئی۔

Read more

حرفِ دشنام سے سنگِ الزام تک

مرزا غالب کو ایک ناراض شخص کا خط ملا جس میں انہوں نے مرزا غالب کو بے شمار گالیوں سے نوازا۔ مرزا غالب نے خط پڑھ کر اس ناراض شخص کو جو جوابی خط لکھا وہ کچھ اس طرح سے تھا کہ عزیزم آپ کا خط ملا آپ نے جو کچھ لکھا جو اباً وہی کچھ لکھنے کو میرا دل بھی چاہا مگر اس لیے نہ لکھ سکا کہ میاں آپ کو تو یہ بھی نہیں معلوم کے گالی دی

Read more

کارونجھر : الرکھیو کھوسو کا ساتھ دیں

پارکر کی زمین پر محمود شاہ بیگڑے کے گھوڑے کے پاوٴں کے نشان ابھی تک موجود ہیں لیکن تاریخ کے اوراق میں بیگڑے سے مزاحمت کرنے والوں کے بہتے خون کے قطرے غائب ہیں۔ ننگرپارکر کی قتل گاہ میں قبضہ گیر کی تلوار آج بھی چمک رہی ہے اور بھوڈیسر کی مسجد کے احاطے میں موجد نو گزی اجتماعی قبروں میں مدفون مقامیوں کا کہیں اندراج ہی نہیں ہے۔ پارکر غداروں کی غداریوں اور وفاداروں کی وفاداریوں کے مختلف ادوار

Read more

تاریخ پہ تاریخ: طلبہ ذہنی دباؤ کا شکار

نا جانے بلوچستان میں عدلیہ اور عدالتی نظام کیوں اتنی غیر سنجیدگی کا شکار ہے؟ عدالت میں بیٹھے لوگ کیونکر اتنی بے حِس ہیں؟ عوام کی تو بات ہی نہ کریں، طلبا جو کہ مستقبل کے معمار اور قوم و ملک کے اصل اثاثے ہیں، کو بھی بلوچستان کی سست اور کاہل عدالتی نظام نے رلا دیا ہے۔ جس طرح سب کو معلوم ہے کہ چند ماہ پہلے محکمہ تعلیم کی جانب سے آٹھ ہزار سے زائد خالی آسامیوں کا

Read more

تاریخ، کہانی اور دھوکا

کردار کہانی کار کے قلم کے ہاتھوں اتنے تنگ آ گئے کہ انھوں نے آگے بڑھنے سے انکار کر دیا، کہ کہانی ویسے ہی آگے بڑھے گی جیسے کردار کی ضرورت ہو گی۔ اس کے برعکس قلم کہانی کار کی منشا کا پابند تھا اور اس کے نزدیک تاریخ کی تفہیم ویسے ہی ہونی چاہیے جیسا کہ وہ ”واقع“ ہوئی مگر کہانی کے کرداروں کا تصورِ تاریخ ’کیسے ہوا‘ کی بجائے ’کیسے واقع ہونا چاہیے تھا‘ سے جڑا ہوا تھا۔

Read more

وہ دن بھی گزرا تھا

سوچوں کے گرداب میں گم تھا کہ سورج کے کرنیں چار سو بکھر گئیں، جس کو دیار غیر میں جس قدر نیند میسر آئی تھی وہ انہی سوالوں کے ساتھ بیدار ہو رہا تھا جو انہیں گزشتہ شب نیند کی آغوش تک چھوڑ آئے تھے۔ نیا دن نئی امیدوں کے ساتھ کیسے شروع ہوتا ہے اس کا اندازہ اس دن ہوا۔ کوئی امید رکھ رہا ہو گا کہ شب بھر میں بند کمروں میں فیصلے ہوچکے ہوں گے ، مقتدر

Read more

اسلام بمقابلہ سیکولر ازم: فرنود عالم اور قیصر احمد راجہ کے درمیان ایک مکالمہ

گزشتہ دنوں اسلامی جمعیت طلبا کے زیر انتظام ”اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد“ میں ایک مکالمے کا اہتمام کیا گیا، جس میں دو طبقہ ہائے فکر کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا جنہوں نے ”اسلام بمقابلہ سیکولر ازم“ پر اپنے اپنے خیالات کو سامعین کے سامنے رکھا، روایتی یا مذہبی فکر کو پیش کرنے کے لیے اس بار قیصر احمد راجہ کا انتخاب کیا گیا جو کہ ہماری نظر میں ایک نامناسب سا انتخاب تھا، موصوف جملے بازی تو اچھی کرلیتے

Read more

عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم کا مایوس کن اجلاس

عرب لیگ بائیس عرب ممالک کا اتحاد ہے۔ یہ لیگ بنیادی طور پر رکن ممالک کے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے سن 1945 ء میں قائم کی گئی تھی۔ ”اسلامی تعاون تنظیم“ ایک بین الاقوامی تنظیم ہے، جس کے ارکان دنیا بھر کے ستاون مسلم اکثریتی ممالک ہیں۔ اس تنظیم کا قیام 25 / ستمبر 1969 کو، شمالی افریقہ کے ملک مراکش کے دار الحکومت ”رباط“ میں، ایک کانفرنس کے بعد عمل میں آیا۔ اس کانفرنس کے محرک بیت

Read more

ہمیں تو انگریزی لے ڈوبی

میرا کام ختم ہو چکا تھا۔ گھر جانے کی تیاری کر رہا تھا کہ سندھو صاحب یعنی محمد عمر سندھو نے میرا ہاتھ پکڑ کر پاس بٹھا لیا۔ کہنے لگے : چائے پیتے جاؤ۔ میں نے ایک کپ تمہارے لیے بچا رکھا ہے۔ میں نے کہا کہ اب تو گھر جانے کی تیاری ہے۔ آپ کسی اور دوست کو چائے سے مستفید کیجیے۔ کہنے لگے : تیاری تو آخرت کی ہوتی ہے میاں! جو تم یقیناً کر رہے ہو۔ میرے

Read more

ملک امبر: ایک حبشی غلام جس نے ہندوستان میں پہلی افریقی ریاست قائم کی

دکن کا تاج محل: جسے اورنگزیب نے اپنی بیوی کی یاد میں بنوایا 1999 ء میں ہندوستان کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے چاند بی بی کی موت 1600 ء میں ہوتی ہے جس کے بعد مغلوں نے احمد نگر فتح کر کے راجہ کو قید کر لیا لیکن ملک امبر اور احمد نگر کے دیگر عہدیداروں نے مغلوں کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھی۔ انھوں نے ایک اور شہر کو

Read more

بلاول بھٹو زرداری کی معصومانہ خواہش

عام انتخابات کے انعقاد کے لئے 8 فروری 2024 ء کی تاریخ کا اعلان تو کر دیا گیا ہے لیکن ابھی طبل جنگ نہیں بجا تمام سیاسی جماعتیں پوری تیاری سے میدان نہیں اتریں 30 نومبر 2023 ء کو حلقہ بندیوں کا کام مکمل ہوتے ہی انتخابی شیڈول کا بھی اعلان کر دیا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) نے تو بہت پہلے نواز شریف کو وزارت عظمیٰ کے منصب کے لئے امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ اب اس دوڑ میں

Read more

سیاست میں گر رہنا ہے تو جئے جنرل کہنا ہے

نو مئی کے بعد سے پی ٹی آئی کی کمبل کٹائی بھی لگاتار جاری ہے۔ الہ دین اندر ہے اور چراغ باہر اور وہ بھی بجھا بجھا سا۔ فی الحال اس پر اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونے کی چھاپ ہے۔ مگر پاکستان میں وقت اور چھاپ بدلتے دیر کہاں لگتی ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

سیاست کے بابے اور نوجوانوں کی سیاست

اس وقت ملک میں بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے حوالے سے دلچسپ بحث ہو رہی ہے۔ کچھ عناصر اسے نورا کشتی سمجھ کر نظر انداز کرنا چاہتے ہیں تو بعض کے خیال میں یہ دو نسلوں کی سوچ کا تفاوت ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا موقف ہے کہ ملکی سیاست پر حاوی عمر رسیدہ سیاست دان اپنا وقت گزار چکے ہیں، اس لئے انہیں سیاست سے علیحدہ ہو کر نئی نسل کو آگے بڑھنے اور چیلنجز کا مقابلہ

Read more

بے گھر اجنبی اور امیر بوڑھی بیوہ: سچی محبت یا دھوکے کی کہانی؟

ایک بے گھر مرد کو اپنی عمر سے کئی سال بڑی امیر خاتون کے ساتھ محبت ہو جاتی ہے اور وہ ان کے ساتھ رہنے لگتا ہے۔ کیا یہ ایک سچے عشق کی کہانی ہے یا کچھ اور؟

Read more

قرض میں جکڑے ارجنٹینا کے متنازع سیاست دان جو امریکی ڈالر کو ملکی کرنسی بنا کر مہنگائی ختم کرنا چاہتے ہیں

ہاویئر میلی نے تجویز دی ہے کہ افراط زر یعنی مہنگائی کو ختم کرنے کے معیشت کو ’ڈالرائز‘ کر دیا جائے اور ارجنٹینا کے مرکزی بینک کو ہی ختم کر دیا جائے۔

Read more

ایٹم بم چلا دو۔ پھر کیا ہو گا؟

غزہ میں خون ریزی جاری ہے۔ روزانہ انسانی المیوں کی نئی کہانیاں منظر عام پر آ رہی ہیں۔ اس تنازع نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے اور کئی ایسے پہلو سامنے آئے ہیں جو کہ پہلے ابہام کی دھند میں پوشیدہ تھے۔ اس کالم میں ان میں سے صرف ایک پہلو یعنی ایٹمی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال پر تبصرہ کیا جائے گا۔ جب یہ جنگ شروع ہوئی تو اسرائیلی کابینہ کے ایک رکن امیچے الیاہو (Amichay Eliyahu) نے یہ

Read more

سوٹ پہن کر جہاد جائز ہوجاتا ہے – مکمل کالم

یادش بخیر۔ آج سے ٹھیک ایک سال پہلے مہسا امینی نام کی ایرانی لڑکی پولیس کی تحویل میں ماری گئی، اسے ایران کی نام نہاد اخلاقی فورس نے حجاب نہ پہننے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ امینی کی موت کے بعد ایران میں کافی بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے تھے جن میں خواتین پیش پیش رہیں، ان مظاہروں میں عورتوں نے امینی سے اظہار یک جہتی کے طور پر اپنے حجاب اتار پھینکے جبکہ کئی خواتین نے اپنے بال

Read more

جب علم و دانش شجر ممنوع بنا

آج میں جس آدمی کے بارے میں لکھ رہا ہوں، اس کو اپ لکھاریوں کا باوا آدم کہہ سکتے ہیں۔ اس شخص نے ایک ایسے دور اور ماحول میں دو سو ساٹھ سے زائد کتابیں لکھی ہیں، جس دور میں ایک کتاب لکھنا بھی جوئے شیر لانے کے مترادف تھا۔ لیکن یہاں ایک یا دو نہیں، بات ہو رہی ہے دو سو ساٹھ کتب کی۔ اور یہ کتابیں بھی کوئی ہلکے پھلکے، رومانوی، ادبی یا جاسوسی موضوعات پر نہیں، بلکہ

Read more

بھٹو اور نواز شریف: ایک معروضی موازنہ

قیام پاکستان کے بعد ہمارے سیاسی منظر نامے پر کئی سیاست دان آئے اور کئی گئے لیکن دو شخصیات ایسی ہیں جن کے کردار کا نقش تادیر قائم رہے گا۔ ان میں ایک ذوالفقار علی بھٹو ہیں اور دوسرے میاں نواز شریف۔ یہ دو کردار کیوں ہمیشہ یاد رکھے جانے کے قابل ہیں اور ان دونوں کے درمیان بنیادی فرق کیا ہے؟ سیاست سے دل چسپی رکھنے والے کسی بھی فرد کے لیے یہ جاننا بہت ضروری ہے۔ سوال یہ

Read more