برؔق عظیم آبادی اور پٹنہ میں آٹھ محرم کا جلوس علم

جاتے ہیں بؔرق تابع فرمان یار ہیں۔ وہ صبح کو بلائیں تو کیوں دو پہر کریں بر صغیر کے مختلف شہر، قصبے، گاؤں وغیرہ ایام محرم میں عزاداری کے لیے مشہور و معروف ہیں۔ اسی طرح صوبہ بہار میں بھی کچھ مقامات ایسے ہیں جنہیں عزاداری کے سلسلے میں امتیاز حاصل ہے۔ صوبے کا دارالحکومت پٹنہ (عظیم آباد) ہے جہاں محرم کی ایک منفرد شان ہے۔ اودھ اخبار، مورخہ 23 فروری 1875 عیسوی، میں پٹنہ کی عزاداری کے سلسلے میں

Read more

پھر یہ سودا گراں نہ ہو جائے

سیدنا نظام الدین اولیاؒ کے ملفوظات کا مجموعہ فوائد الفواد (یعنی قلوب کا فائدہ) ان کے مرید خاص علاؤ الدین سنجری نے مرتب کیا ہے۔ راہ سلوک کا مسافر اگر طلب صادق رکھتا ہو تو تالیف قلب کے لیے یہ بے حد عمدہ کتاب ہے۔ اس مین کچھ بہت نایاب وظائف بھی ہیں جو بہت سوں کے لیے باعث فیض رہے ہیں۔ آپ کے بستر کے سرہانے رہنے کے لائق کتاب کو گاہے گاہے پڑھا کیجیے۔ اس کتاب میں خانقاہ

Read more

آفیشل سیکرٹس ایکٹ ترمیمی بل: انٹیلیجنس اداروں کو مزید کیا اختیارات دیے گئے اور اس پر مخالفت کیوں؟

آفیشل سیکرٹس ایکٹ ترمیمی بل میں مبصرین کی جانب سے سب سے زیادہ متنازع قرار دی گئی سرچ وارنٹ سے متعلق شق میں کہا گیا ہے کہ انٹیلیجنس ادارے کسی جرم یا جرم کے شبے میں ’ضرورت پڑنے پر بغیر وارنٹ طاقت کے زور پر کسی بھی وقت کسی شخص یا جگہ کی تلاشی لے سکتے ہیں۔‘

Read more

گھریلو ملازمہ تشدد کیس: ’باجی نے میری بیٹی کو گاڑی سے اُتارا اور کہا یہ پکڑو اپنا گند‘

بی بی سی نے حال ہی میں لاہور کے جنرل ہسپتال میں زیر علاج 12 سالہ گھریلو ملازمہ کی والدہ سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ وہ کیا حالات تھے جن میں انھوں نے اپنی بیٹی کو اسلام آباد کے سول جج کے گھر ملازمت پر رکھوایا اور بچی پر ہونے والے تشدد کے متعلق انھیں چھ ماہ بعد کیسے پتا چلا؟

Read more

اپنے ”دیدہ ور“ کی سیاست

انٹرنیٹ کی ایجاد سے قبل ہی انسان نے دریافت کررکھا تھا کہ ”دیدہ ور“ درحقیقت حقیقی دنیا میں وجود نہیں رکھتے۔ انہیں پراپیگنڈہ کی بدولت ”ایجاد“ کیا جاتا ہے۔دوسری جنگ عظیم سے قبل والے جرمنی اور اٹلی میں ہٹلر اور مسولینی کی صورت ایسا ہی ہوا تھا۔ برطانیہ کی غلامی کے دوران ہمارے خطے میں کئی افراد نے قومی حمیت کو اجاگر کرنے کے لئے اپنی زندگیاں وقف کردیں۔سرسید جیسے افراد نے اگرچہ جذبات بھڑکانے کے بجائے ”عقلی بنیادوں“ پر

Read more

گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں ملزمہ کی عدالت میں پیشی کا احوال: ’جج کی بیوی ہے ہتھ ہولا رکھنا‘

عدالت نے جب ملزمہ کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض چھ روز کی ضمانت منظور کی تو وکیل کی طرف سے کہا گیا کہ پیسے لانے میں وقت لگے گا جس پر عدالت نے کہا کہ یہ کام آپ نے کرنا ہے، عدالت اس رقم میں کمی نہیں کر سکتی۔

Read more

گھریلو ملازمہ پر تشدد کیس میں ملزمہ کی ضمانت میں توسیع: ’صورتحال بہتر نہ ہوئی تو بچی کو وینٹیلیٹر پر منتقل کیا جا سکتا ہے‘

پروفیسر فرید کے مطابق بچی کے ہسپتال داخل ہونے کے بعد دو مرتبہ ایسا ہو چکا ہے کہ خون میں آکسیجن کی مقدار خطرناک حد تک کم ہو جانے بعد بچی کو آکسیجن یعنی مصنوعی تنفس پر منتقل کرنا پڑا۔ انھوں نے کہا کہ اگر یہی پیٹرن جاری رہا تو بچی کو وینٹیلیٹر پر منتقل کیا جا سکتا ہے تاہم اس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں ہو گا۔

Read more

پاکستان کا سیاسی ٹرانزٹ لاؤنج

پاکستان میں ائرپورٹس پر جو لاؤنج عام مسافروں کے لئے ہوتی ہے، اس کو لاؤنج کہا جاتا ہے۔ جو مسافر اپنا سفر پورا کرنے کے لئے لاؤنج میں انتظار کرتے ہیں، اس کو ٹرانزٹ لاؤنج کہا جاتا ہے۔ آج سیاست کے سفر پر نیت باندھنے والے سب اسی لاؤنج میں موجود ہیں۔ پورے کا پورا پاکستان ٹرانزٹ لاؤنج میں بدل گیا ہے، جس میں وہ تمام مسافر بٹھائے جاتے ہیں جو سیاست، معیشت اور سماجیات سے متعلق ہوتے ہیں کیوں

Read more

ایران میں شناسا (4)

بڑے شعرا کے کلام کی جہتوں کی اچھی اپلیکیشن یہاں۔ حافظ کے کلام سے لوگوں کے نصیب کی فال نکالتے سرزمیں ایران والے۔ نارسیپولس میں مدفون بادشاہوں اور عام لوگوں کی فال اس وقت کے نجومیوں نے نکالی تھی کہ صدیوں بعد ایک ملین تومان کا ٹکٹ خرید کر دنیا ان کی ہڈیوں سے عبرت پکڑے گی۔ نارسی پولس، مردہ لوگوں کی جگہ۔ ہزاروں سال پرانا قبرستان بمعہ کعبۂ زرتشت۔ دارس عظیم بھی ہڈیوں کی صورت یہیں فکس پیاڑ کے

Read more

ریڈیو پاکستان کا نوحہ

 کٹی ہے عمر بہاروں کے سوگ میں امجد مری قبر پہ کھلیں جاوداں گلاب کے پھول اس کی تب سنی گئی جب اس کو سننے والا کوئی نہ رہا۔ ریڈیو پاکستان کے ساتھ بھی یہی المیہ رہا۔ جب تک زندہ رہا، آل انڈیا ریڈیو کی شفقت کا مرہون منت رہا۔ کہیں آل انڈیا ریڈیو کے سگنل کمزور ہوئے تو ریڈیو پاکستان کی سسکتی آواز ابھر آئی اور ٹڑاں ٹڑاں کے شور میں اسلام آباد اسٹیشن کی آواز سنائی دی۔ ہم

Read more

مہنگائی سے خوفزدہ مسلم لیگ نون کے امیدوار

مسلم لیگ (نون) کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے تین سرگرم افراد سے اتفاقا الگ الگ ملاقاتیں ہو گئیں۔ یہ تینوں 1990 ءکے آغاز سے قومی یا پنجاب اسمبلیوں کے انتخاب میں حصہ لیتے رہے ہیں۔ مرکز میں اہم وزارتیں انہیں کبھی نصیب نہیں ہوئیں۔ وہ اور ان کا خاندان مگر اپنے حلقوں میں نواز شریف کے ثابت قدم وفادار شمار ہوتے ہیں۔ ان میں سے کم از کم دو نے تمام تر دباؤ کے باوجود جنرل مشرف کے دور

Read more

کربلا، حسینی برہمن اور گنگا جمنا

اگر آپ کسی ہندو نام کے آخر میں دت، دات یا دتا کی کنیت پائیں تو سمجھ لیجیے کہ ان کا نسبی سلسلہ راہب دت سے جا ملتا ہے۔ جن کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ اپنے سات بیٹوں کے ساتھ تجارتی حوالے سے کوفہ میں موجود تھے۔ یہ ساتوں بیٹے دت روایت کے مطابق اہل بیت کی دعا کا نتیجہ تھے۔ جب راہب کو خبر ملی کہ اہل بیت پر کوفہ کے نزدیک کڑا وقت ہے تو وہ

Read more

پہاڑوں کی انگڑائیاں (1)

قل سیروافی الارض فانظرو۔ (آپ فرما دیجیے زمین میں سفر کر کے دیکھو)، جب بھی یہ آیت میری نظر سے گزرتی، اللہ کی بنائی ہوئی خوبصورتی، بکھری حکمتوں کو دیکھنے کے لیے ایسے ہی تڑپتی جیسے کسی پنجرے میں قیدی پرندہ۔ گھر کا ماحول سخت تھا۔ باہر آ نے جانے کی آ زادی کم تھی، تاہم میری قسمت میں تعلیمی سفر تو بہت رہا لیکن اس کی مسافت محدود تھی۔ اگر کبھی ٹرپ جاتا تو مجھے اجازت نہ ملتی تھی۔

Read more

بہاولپور یونیورسٹی اور بلا وجہ کا شور شرابا

بہاولپور یونیورسٹی سکینڈل اور ایک جج کی بیوی کے ہاتھوں قریب قریب قتل ہو جانے والی بچی۔ سماج کے دو گھناؤنے چہرے، جتنی ویڈیو سامنے آئیں سب دیکھ کر دل بیٹھ جانے والی کیفیت ہے۔ جج کی بیوی تو بچ جائے گی ہم سب کو علم ہے اسے زیادہ انصاف کی تعریف کیا ہو سکتی ہے۔ بہاولپور یونیورسٹی سکینڈل وہاں پہنچ گیا ہے جہاں جتنے منہ اتنی باتیں۔ جو بھی موبائل پکڑا گیا اس کی میموری کتنی اچھی تھی کہ

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور: حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

ریاست بہاولپور کے نواب صادق محمد خان عباسی نے 1925 ء میں جامعہ عباسیہ ( المعروف بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی ) کے نام سے الازہر یونیورسٹی مصر کی طرز پر درس گاہ قائم کی۔ ان کا خواب تھا کہ مصر کی طرح اس یونیورسٹی کا بھی دنیا میں نام ہو اور بہاول پور سمیت پورے جنوبی پنجاب خصوصاً سرائیکی علاقوں کی پسماندگی ختم ہو۔ اس کی سرپرستی کبھی مولانا شمس الحق افغانی شیخ الحدیث مولانا ادریس کاندھلوی، مولانا احمد سعید کاظمی

Read more

دیوالیہ پاکستان اور اس کے شہزادے

پاکستان بہ مشکل یقینی دیوالیہ پن کو جل دینے میں کامیاب ہوا ہے لیکن ادائیگیوں میں ملنے والی دوستانہ توسیع، ظالمانہ انداز میں حاصل کیے جانے والے قرضے، سیاسی عدم استحکام میں اضافہ، بڑھتی ہوئی شرح سود اور آسمان کو چھوتی ہوئی مہنگائی برقرار ہے۔ اس وقت بھکاری کے کشکول میں چند سکے ڈال دینے کے آئی ایم ایف کے معیاری طریقہ کار سے ہٹ کر یہ ملک کچھ نئے امکانات کی کھوج میں ہے۔ ہر طرف سے جکڑ لینے

Read more

ایران میں شناسا (2)

اصفہان نصف جہان، داخل ہوتے ہی لاہور نما لگا، جیسے شاہد رے سے لاہور داخل ہو رہے ہیں۔ مڈل کلاس سے علاقے اور مارکیٹوں سے ہوتے ہوئے اندرون شہر پہنچے اور پھر اندرون در اندرون کہ ہوٹل پرانے شہر کی تنگ گلیوں میں تھا جہاں گاڑی لانا شیریں کو رجھانے جیسا ہی تھا۔ ’عتیق ہوٹل‘ میں داخل ہوتے ہی یوں لگا جیسے پرانے ایران میں لوٹ آئے ہوں۔ شاید کسی پرانی سرائے کا پرانا پن برقرار رکھتے ہوئے جدید ہوٹل

Read more

پاکستان کے نصر اللہ اور انڈیا کی انجو ’میڈیا کے دباؤ سے پریشان‘

نصر اللہ سخت غصے میں تھے۔ ان کے چہرے سے پریشانی صاف جھلک رہی تھی۔ انھوں نے بیٹھک میں آتے ہی سب سے مصافحہ کیا اور کہا کہ انھیں ’کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا ہو رہا ہے۔‘

Read more

جج کے گھر میں کمسن ملازمہ پر تشدد کے مقدمے میں وحشیانہ تشدد کی دفعات شامل: ’انفیکشن کے باعث بچی کی طبیعت بگڑ جاتی ہے‘

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدّد کے مقدمے میں ایف آئی آر میں نئی دفعات شامل کر لی ہیں جو وحشیانہ تشدد، جسم کے اعضا ٹوٹنے سے متعلق ہیں۔

Read more

ایران میں شناسا-1

انسان کے ماں باپ کی طرح اس کی پیدائش کی سرزمین بھی اس کے ہاتھ میں نہیں ہوتی۔ ہاں زندگی کے میلے میں کس سٹیج پر رقصاں ہونا ہے، اس کی چوائس کئی مرتبہ تقدیر ضرور انسان کے ہاتھ میں دیتی ہے۔ میرے ہاتھ بھی تقدیر نے یہ موقع دیا۔ اپنی سرزمین چاہے ماں جیسی نہیں بھی تھی، میرا انتخاب ٹھہری۔ کپلنگ نے کہا تھا کہ مشرق اور مغرب کی روح ہی جدا ہے۔ شاید روح کی یہی فرکشن مجھے

Read more

شبر زیدی کے الزامات اور عمران خان کا وزیر اعظم بننے کا خواب

تحریک انصاف کے دور حکومت میں ایک سال کے لگ بھگ ریونیو بورڈ کے سربراہ رہنے والے شبر زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر تحریک انصاف کی حکومت قائم رہتی تو اسے انتخابات میں پانچ فیصد ووٹ بھی نہ ملتے کیوں کہ ملک ڈیفالٹ ہو چکا ہوتا۔ انہوں نے سابق وزیر اعظم پر معاشی امور سے عدم دلچسپی کا الزام بھی عائد کیا ہے۔ اس دوران لاہور کے ایک تھانے میں عمران خان کے خلاف سانحہ 9 مئی کی

Read more

ہیلمٹ نہ پہننے پر اپنے والد کا چالان کرنے والی کانسٹیبل سمیرا: ’ابو نے میرا ماتھا چوما مگر امی کو غصہ آیا‘

’ہم تین اہلکار معمول کے مطابق قصور روڈ پر ناکہ لگائے کھڑے تھے اور ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو روک کر ان کے چالان کر رہے تھے۔ ناکے پر ایک موٹر سائیکل روکی گئی جس پر اتفاق سے میرے والد صاحب ہی سوار تھے۔‘

Read more

نگران وزیر اعلیٰ نے سرکاری ہسپتال کا آپریشن کر دیا

دو روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دکھایا گیا کہ لاہور کے سرکاری ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں ایک مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا تھا کہ اچانک ہسپتال کی بجلی چلی گئی، ہسپتال میں جنریٹر تو موجود تھا لیکن اس میں پٹرول نہیں تھا، آپریشن تھیٹر میں موجود ڈاکٹر مریض کو یوں چھوڑ نہیں سکتے تھے انھوں نے مسیحائی کا بھرم رکھتے ہوئے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور مریض کا آپریشن

Read more

کیا پاکستانی درسگاہیں طالبات کے لئے غیر محفوظ ہیں؟

کہتے ہیں بیٹیاں تو سانجھی ہوتی ہیں، بیٹی کسی کی بھی ہو اس کی عزت و احترام ہر ایک کے دل میں ہونا چاہیے، مگر ہمارے ہاں معاملات اس کے برعکس ہو گئے ہیں، اور اب حالات اتنے سنگین ہو گئے ہیں کہ عزت و احترام تو درکنار، وہ عام زندگی میں لوگوں کی دست درازی اور فحش رویوں سے اگر خود کو محفوظ رکھ سکیں تو بہت بڑی بات ہوگی۔ گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے گلستان جوہر کی ایک

Read more

زمین کے بیٹے زندہ رہتے ہیں

محترمی وجاہت مسعود سے ”ہم سب“ کے لیے باقاعدہ لکھنے کا عہد ہوا ہے۔ پہلا کالم لکھنے سے قبل خاکسار نے ضروری جانا کہ کالم نگاری کی زمین سے اپنی زمانی وابستگی کا حال نذر قارئین کر دے۔ ٭٭٭           ٭٭٭ 1984ء میں سپیشل ملٹری کورٹ نے مجھے سزائے موت سنائی۔ میرے ذمہ یہ جرم لگایا گیا تھا کہ میں نے جنرل ضیا الحق کی ”قانونی“ حکومت کا غیر قانونی ذرائع سے تختہ الٹنے کی کوشش

Read more

رنجیت سنگھ، سادھو، معیشت

دو ہزار تیرہ تک بد ترین لوڈ شیڈنگ کا شکار ملک دو ہزار سترہ تک اس حالت میں لایا جا چکا تھا کہ اس کے متعلق یہ یقین ظاہر کیا جا رہا تھا کہ پاکستان عنقریب جی ٹوئنٹی یعنی دنیا کی پہلی بیس بڑی معیشتوں میں اپنی جگہ بنا چکا ہو گا مگر پھر جولائی دو ہزار سترہ آیا اور ترقی کا سفر واپسی کا سفر بنا دیا گیا۔ قومی معیشت پر ایسا وار کیا گیا کہ وہ آگے کیا

Read more

در نبی ﷺ پر

آج سے اٹھائیس برس قبل پہلے راقم نے عملی زندگی کے آغاز سے قبل اس در پر حاضری دی جہاں پر کسی سوالی کی کوئی بھی دعا رد نہیں ہوتی ہے بلکہ ہر ایک کی جھولی بھر دی جاتی ہے اور کسی کو بے نام و نامراد نہیں لوٹایا جاتا ہر انسان کو اس کی بساط کے مطابق عطا کیا جاتا ہے اور اس در کی حاضری اس سوالی کی زندگی بھر کی متاع ہوتی ہے۔ جو بھی یہاں پہنچ

Read more

ناول انکشاف قسط 7

” آنسہ کیا کبھی ہمارے دن بھی پھریں گے اور ہم بھی اس محلے سے نکل کر ، کسی صاف ستھری جگہ پہ اپنا گھر بنا پائیں گے؟”عبدالشکور ، جمائی لیتے اور انگڑائی کرتے ہوئے ، بیوی سے مخاطب تھا جو چپ چاپ تارے گن رہی تھی۔” او آمنہ کی ماں! میں تم سے بات کررہا ہوں”۔ عبدالشکور نے اُسے اونچی آواز میں مخاطب کیا۔” مجھ سے کیا پوچھتے ہو۔ جب ہونا ہوگا تو ہوجائے گا۔ ابھی چپ کرکے سوجاؤ،

Read more

نیروبی کا ایک اور روپ

نیروبی کا جنگل دیکھنے کے لئے ہم صبح پانچ بجے بیدار ہوئے، یہ جنگل شہر کے اندر واقع ہے اور اس کا کل رقبہ 118 مربع کلومیٹر ہے، یہاں ’بگ فائیو‘ کے پانچ میں سے چار جانور پائے جاتے ہیں جن میں چیتا، شیر، گینڈا اور افریقی بھینسا شامل ہیں جبکہ ہاتھی اس جنگل میں نہیں ہے، اس کے علاوہ یہاں زرافہ، ہرن، شترمرغ، دریائی گھوڑا اور دیگر جانور مل جاتے ہیں۔ نیروبی غالباً دنیا کا واحد شہر ہے جس

Read more

آہ! قیصر بھی مجھے چھوڑ گیا

درد اور میرا بہت گہرا اور پرانا رشتہ ہے، یہ مجھے اپنا اثر دینا نہیں بھولتا اور میں اس کی تاثیر سے نا آشنا نہیں ہوتا، اب تو اس سے رشتہ اتنا قدیم اور مضبوط ہو گیا ہے کہ یوں لگتا ہے ہمارا دونوں کا وجود ایک دوسرے کے بغیر ممکن نہیں، یہ مجھے درد دے کر اپنا فرض سمجھتا ہے اور میں اسے برداشت کر کے اپنی ذمہ داری نبھاتا ہوں۔ ہاں اس درد نے اتنا توڑ دیا ہے

Read more

انجو کا نصراللہ سے ’نکاح‘: نکاح خواں اور پولیس حکام کی تصدیق، مگر انڈین خاتون کا انکار

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے حکام نے تصدیق کی ہے انڈیا سے پاکستان آنے والی خاتون انجو نے نصراللہ کے ساتھ نکاح کر لیا ہے تاہم سرکاری حکام، نکاح خواں اور دیگر ذرائع کی جانب سے تصدیق کے باوجود انجو نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’شادی کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔‘

Read more

اسلام آباد: جج کے گھر میں کمسن ملازمہ پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درج، ’بچی کے سر پر زخم تھے جن میں کیڑے پڑ چکے تھے‘

متاثرہ بچی کا تعلق سرگودھا سے ہے اور ان کے والد کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے مطابق جب وہ گذشتہ روز ان سے ملنے اپنی اہلیہ سمیت اسلام آباد آئے تو ’بچی کو زخمی حالت میں ایک کمرے میں روتے ہوئے پایا۔‘

Read more

پاکستان ملٹری لینڈ ریفارمز اور "اراضی کے مالکانہ حقوق یا موت” کا نعرہ

پچھلے دنوں ایک خبر آنکھوں سے گزری مگر گزرنے کی بجائے نقش ہو گئی۔ ویسے تو حافظ صاحب نے قرآن کا حوالہ دیا ہے کہ مایوسی کفر ہے مگر ہم حافظ صاحب کی رعایا ہیں کہ مایوس ہوئے ہی چلے جاتے ہیں۔ خبر تھی کہ وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر پاکستان ملٹری پنجاب کی لینڈ ریفارمز پہ کام کرے گی اور کروڑوں ڈالر سرمایہ کاری پاکستان لائی جائے گی۔ جب سے یہ خبر سنی ہے دل ہے کہ ڈوبا

Read more

آبلہ پا: ایک شاہکار تخلیق

رضیہ فصیح احمد اُردو کی نامور ادیب، افسانہ نویس، ناول نگار اور شاعرہ ہیں۔ انہوں نے کئی یادگار اور شہکار کہانیاں تخلیق کیں۔ 1965 میں جب پاکستان میں زیادہ تر ادب تقسیم ہند اور اس کے اثرات کو بیان کر رہا تھا۔ ایسے میں رضیہ آپا نے ایک منفرد موضوع پر قلم اُٹھایا اور ” آبلہ پا ” جیسا شاہکار ناول تخلیق کیا اور آدم جی ادبی ایوارڈ حاصل کیا۔ اس ناول میں مصنفہ نے یہ بیان کیا کہ مزاجوں

Read more

کیا بھگت سنگھ ہمارا ہیرو نہیں ہو سکتا؟

28 ستمبر 1907 کو غیر منقسم ہندوستان کے صوبہ پنجاب کے لائل پور ضلع (اب پاکستان کے فیصل آباد) کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہونے والے بھگت سنگھ کا نام تاریخ کی کتابوں میں ہمیشہ کے لئے درج ہے۔ اس اعزاز کی وجہ ہندوستانی آزادی کی جدوجہد میں ان کی گراں قدر خدمات ہیں۔ انہیں 23 مارچ 1931 کو پھانسی دے دی گئی تھی، جب وہ صرف 23 سال کے تھے۔ انقلابی عزم اس خاندان میں ایک روایت

Read more

من مانی گرفتاریاں اور عدالتیں

ہیبس کار پس ایک لاطینی اصطلاح ہے۔ کئی دیگر پچیدہ لاطینی اصطلاحوں کی طرح اس اصطلاح کا سادہ اور عام فہم ترجمہ اردو زبان میں نہیں ہے۔ اس کےجو تراجم کیے جاتے ہیں, وہ اصل سے بھی مشکل لگتے ہیں۔ جیسا کہ "پروانہ حاضری ملزم” یا حکم نامہ بدن وغیرہ۔ ان تراجم سے عام آدمی کے پلے کچھ نہیں پڑتا۔ عام زبان میں اس اصطلاح سے مراد ایک قانونی رٹ یا حکم ہے، جس میں مجاز اتھارٹی کو حکم دیا

Read more

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے مبینہ ’فحش ویڈیوز‘ سکینڈل کی حقیقت کیا ہے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے جنوبی ضلع بہاولپور کی پولیس نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ایک سنیئر اہلکار کو گرفتار کرنے اور اس کے پاس سے بڑی تعداد میں مبینہ فحش ویڈیوز اور منشیات برآمد ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ جبکہ یونیورسٹی کے قانونی مشیر نے پولیس کے ان الزامات کو ’من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔

Read more

باربی کی نمائش پر پنجاب میں تنازع: فلم میں ایسا کیا ہے جس پر اس کا ’جائزہ‘ لیا جا رہا ہے؟

ہالی ووڈ فلم ’باربی‘ کو 21 جولائی کو جہاں پاکستان کے مختلف شہروں میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے وہیں صوبہ پنجاب میں اس کی نمائش پر ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا تھا جس کے بعد گذشتہ روز کچھ دیر کے لیے اس کی نمائش میں تعطل کے بعد اسے سنیما گھروں میں پیش کیا جا رہا ہے۔

Read more

لاہور میں موسلا دھار بارش: اربن فلڈنگ کیا ہے اور زیادہ بارش ہونے پر پانی شہریوں کے گھروں تک کیسے پہنچ جاتا ہے؟

سنیچر کو صبح سویرے سے موسلا دھار بارش کے باعث صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقے ایک بار پھر زیرِ آب آ گئے ہیں جس کے بعد سے یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ راوں ماہ کےآغاز میں ہونے والی اربن فلڈنگ کیا ہے؟

Read more

متفقہ دستور کے لیے ’تجاویز دہلی‘

ہندوستان میں بڑھتی ہوئی سیاسی بے چینی کے پیش نظر 1927 ء میں کانگریسی لیڈر پنڈت موتی لال نہرو نے مرکزی اسمبلی میں تجویز پیش کی کہ آئینی مسائل کے تصفیے کے لیے برطانوی حکومت راؤنڈ ٹیبل کانفرنس بلانے کے لیے قدم اٹھائے۔ مسٹر جناح نے اس تجویز کی تائید کی جس کے باعث ملک میں آئینی سرگرمیاں تیز تر ہو گئیں۔ یہی وہ زمانہ تھا جب پنڈت موتی لال نہرو ایک ہی رٹ لگائے ہوئے تھے کہ ہندو مسلم

Read more

ناسا کی پاکستانی طالبہ کو دعوت

پاکستان میں گزشتہ 5 سالوں کے دوران ٹریفک حادثات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق 2018 ء سے اوسطاً 21 افراد روزانہ ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہو جاتے ہیں۔ 5 سالوں کے دوران مجموعی طور پر 40 ہزار 132 ہلاکتیں جبکہ 23 لاکھ افراد زخمی ہونے کی اعداد و شمار سامنے آئی ہیں۔ پاکستان میں یومیہ ایک ہزار 41 چھوٹے بڑے حادثات ہوتے رہتے ہیں۔ پانچ سالوں کے دوران 19 لاکھ سے زائد چھوٹے بڑے

Read more

ڈاکٹر نجیبہ عارف کا ناول: مکھوٹا

ساتھی لکھاریوں کی بہت سی کتابیں زیر مطالعہ رہتی ہیں مگر ان میں ناول پڑھنے کا موقع خال خال ہی ملتا ہے۔ کل برکھا رت میں ڈاکٹر نجیبہ عارف کا ناول مکھوٹا ملا تو زیر مطالعہ انتظار حسین کی کتاب کو موقف کر کے مکھوٹا کا مطالعہ کرنے کی ٹھانی۔ میں نہیں جانتی نجیبہ عارف کب مجھ سے ملیں اور کب دوستی کے اس مقام پر پہنچ گئیں جہاں مدتوں سفر کے بعد کوئی پہنچتا ہے۔ ہم جب بھی ملتے

Read more

سیکس آفینڈر رجسٹری: کیا یہ نظام پاکستان میں بچوں کے ساتھ ریپ اور جنسی جرائم روک سکتا ہے؟

اس نظام میں بچوں کے ساتھ جنسی جرائم میں ملوث افراد کو ’سیکس آفینڈرز‘ کی فہرست میں شامل کیا جاتا ہے، پھر اس علاقے کے لوگوں کو خبردار رہنے کا کہا جاتا ہے۔ پنجاب کے محکمہ داخلہ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق بچوں کو ریپ کا نشانہ بنانے والوں میں اجنبیوں کے ساتھ ساتھ رشتہ دار اور ہمسائے بھی ملوث پائے گئے ہیں۔

Read more

تیزی سے بڑھتے "شک شبہے”

گزشتہ برس کے اپریل سے ہمارے ہاں اضطراب ،ہیجان اور خاص طورپر بلھے شاہ کے بتائے ”شک شبے“ کے جس دور کا آغاز ہوا ہے وہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ ہماری ریاست کے تمام دائمی اداروں اور اہم سیاستدانوں کو باہم مل کر اضطراب سے نجات کی کوئی صورت دریافت کرنا ہوگی۔ وگرنہ جو ابتری پھیلے گی اس پر قابو پانا کسی کے لئے بھی ممکن ہی نہیں رہے گا۔ ٹھنڈے دل سے سوچیں تو عمران

Read more

ہم آپ سے سڑکوں پر برہنہ گھومنے کی آزادی نہیں مانگ رہے: ڈاکٹر رامش فاطمہ سے مکالمہ

انٹرویو: اقبال خورشید ۔ ۔ سرخیاں : کیا ”می ٹو“ اور ”فیمینزم“ پر تنقید کرنے والوں کو ان تحریکوں کا اوریجن پتا ہے؟ جذباتی وابستگی انسانوں سے ہو یا شہروں سے، وہ خراج مانگتی ہیں ایمرجنسی میں ڈیوٹی کے بعد لگا، جیسے لفظ پر سے اعتبار ہی اٹھ گیا ہو کیا ہمیں عورت قبول ہے؟ وہ عورت، جو پراعتماد ہے، ہنس سکتی ہے، جو چاہے لکھ سکتی ہے، جہاں چاہے جا سکتی ہے۔ عورت، جو سوال اٹھا سکتی ہے؟ یہی

Read more

ذکر دو اچھی تقریبات کا!

پچھلے دنوں مجھے دو عمدہ تقریبات میں شرکت کا موقع ملا۔ دونوں تقریبات علمی نوعیت کی تھیں۔ ایک مذاکرے کا انعقاد معروف دفاعی تجزیہ کار اور کالم نگار محمد عامر رانا نے کیا تھا۔ عامر رانا پاک انسٹیٹیوٹ آف پیس اسٹڈیز نامی ادارے کے روح رواں ہیں۔ لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں ہونے والے اس مذاکرے میں سینئر صحافی، اساتذہ اور سوشل میڈیا استعمال کرنے والے نوجوان مدعو تھے۔ دوسری تقریب کا اہتمام جماعت اسلامی کے زیر انتظام چلنے

Read more

انتخابات سے پہلے سیاسی توڑ پھوڑ کے مضمرات

خیبر پختون خوا میں پرویز خٹک کی سربراہی میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز بنوا کر بزعم خویش اس صوبے میں بھی تحریک انصاف کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی گئی ہے۔ دوسری طرف وزیر اعظم کے اعلانات کے باوجود نگران حکومت کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔ ملک میں مباحث جاری ہیں کہ نگران حکومت کی سربراہی کا قرعہ فال کس کے نام نکلے گا۔ موجودہ حکومت کے اندر مختلف سیاسی دھڑے من پسند نگران وزیر

Read more

روبینہ فیصل کے ناول ”نارسائی“ پر تبصرہ

مجھے ایک محفل میں ایک اجنبی ادیب ملے۔ ان کے ساتھ ایک دلچسپ مکالمہ ہوا کہنے لگے۔ کیا آپ روبینہ فیصل کو جانتے ہیں؟ ’جی ہاں۔ ‘ میں نے مختصر سا جواب دیا ’کب سے جانتے ہیں؟‘ ’برسوں سے۔ اس وقت سے جب انہوں نے افسانے لکھنے شروع کیے تھے۔ ‘ ’سنا ہے ان کا پہلا ناول۔ نارسائی۔ سنگ میل پبلشرز نے لاہور سے چھاپا ہے۔ کیا آپ نے پڑھا ہے؟‘ ’نہ صرف پڑھا ہے بلکہ غور سے پڑھا ہے۔

Read more

9 مئی اور ایک لایعنی دلیل

”نرگسّیت (NARCISSISM) ایک موذی مرض ہے۔ اس مرض میں مُبتلا شخص خُود کو عقلِ کُل سمجھنے لگتا، دل ودماغ کے سارے دَر دریچے، نصیحت، صائب مشورے اور حرفِ خیر کے لئے بند کرلیتا اور اپنی ذات کی قصوری چکی میں قید ہوکے رہ جاتا ہے۔ وہ اپنے دل میں ایک مندر بناتا، اپنا بت تراش کر کسی چبوترے پہ رکھتا اور مسلسل اس کی پوجاپاٹ میں لگا رہتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ دوسرے بھی اس پہ ایمان لائیں، اس

Read more

حسین کوٹ کی رات

نصف شب کے چاند نے حسین کوٹ میں ہمارا استقبال کیا۔ ایک خاموش اور ساکن رات۔ جنگل میں درختوں پر اپنے پر پھیلائے ہوئے تھے۔ ہوا میں میٹھی سی خنکی اور پیڑوں کی مدھم خوشبو کی حکمرانی تھی۔ خاموشی نے اپنی چادر پھیلا رکھی تھی۔ جسے کیڑے مکوڑوں کی سرسراہٹ اور جھینگر کی آوازیں اور پراسرار بنا رہی تھی۔ گرمی اور کام کی تھکاؤٹ سے بوجھل دل اور جسم اس فضا میں گویا ان لمحوں کو اپنے اندر جذب کرنا

Read more

بے کفن لاشے کا ماتم

اشاروں کنایوں کی زبان وہ بہت اچھی طرح سمجھتی تھی کیونکہ وہ طوائف تھی اور گاہک کی رگ رگ سے واقف۔ طوائفوں سے عشق نہیں، سودا ہوتا ہے۔ لوگ کھلونوں سے دل بہلانے آتے ہیں اور وہ ان کی جیبوں سے اپنا سرمایہ تجارت حاصل کرتی ہیں۔ طوائف سے عشق کا دعویٰ بہت کرتے ہیں لیکن ان کا عشق اس غزل کی مانند ہوتا ہے جس کا مقطع خلوت بے ناموس ہے اس لیے آہ سرد اور لب خشک اسے

Read more

بھٹو، نواز اور عمران میں فرق

ذوالفقار بھٹو پر احمد رضا قصوری کی والد نواب محمد احمد خان کے قتل کا الزام تھا اسی قتل کے الزام میں ذوالفقار بھٹو کو پھانسی دے دی گئی۔ نواز شریف پر سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کا طیارہ ہائی جیک کرنے کا الزام تھا جس میں نواز شریف کو عمر قید کی سزا اور جہاز میں بیٹھے ہر مسافر کو فی کس 20 لاکھ ادا کرنے کی سزا سنائی گئی پھر پاناما کیس میں نواز شریف پر الزام

Read more

فاؤنٹین ہاؤس اور ریاست کی ذمے داری

ریاست کیوں بنائی جاتی ہے اور ایک ریاست کی انسانوں کی طبعی اور تمدنی زندگی میں کیا اہمیت ہوتی ہے؟ یہ سوال تو سیاسیات کے طالب علموں اور علماء کے لیے چھوڑ دیتے ہیں کہ آپ کا یہ خادم اس موضوع پر کسی درک کا دعویدار نہیں۔ ہاں اپنے سطعی مشاہدے اور معمولی مطالعے کی بنا پر سامنے کی کچھ حقیقتوں سے کچھ واقفیت ضرور رکھتا ہے۔ دنیا میں دو طرح کی ریاستیں ہیں ایک وہ جو اس اپنے زیر

Read more

پاک امارات اقتصادی تعاون کے ذریعے دوستی مستحکم کرنے کا موقع

عالمی معیشت کی بحالی اور معاشی چیلنجوں پر قابو پانے کے لئے متحدہ عرب امارات ایک فعال کردار ادا کر رہا ہے جس کا آغاز متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے نئے سال میں وزراء کی کونسل کے پہلے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا تھا۔ 2023 کے دوران حکومت نے اپنی 5 اہم ترجیحات تشکیل دی تھیں جن میں متحدہ عرب امارات کی اقتصادی شراکت

Read more

پھٹے ہوئے جوتے اور بے داغ دستار

یاسر پیرزادہ ایسے دوست ہیں جنہیں جاننا عمر رواں کا تشکر ٹھہرتا ہے۔ تخلیقی تحریر تیز رو دریا میں خالی ہاتھوں مچھلی پکڑنے جیسا مشکل کام ہے۔ یاسر پیرزادہ پورے انہماک سے یہ کار گراں انجام دیتے ہیں۔ متعین لفظ اور مکمل ابلاغ سرگراں سنگی دیوتا ہیں مگر یاسر کی انگلیوں میں مٹی کا لوندا بن جاتے ہیں۔ اعلیٰ سرکاری افسر ہیں مگر منصب کو نخوت کی پوستین سمجھ کر اوڑھ نہیں رکھا۔ یہ تو رہی حبیب لبیب کی تشبیب۔

Read more

سائیکل سوار خاتون پرنسپل!

آج کل لاہور کے گورنمنٹ ایم۔ اے۔ کالج کی پرنسپل ڈاکٹر عالیہ رحمن کے میڈیا پر خوب چر چے ہیں۔ ان کا شہرہ اس وقت ہوا جب ڈاکٹر عالیہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کے توسط سے منظر عام پر آئی۔ ویڈیو میں تذکرہ تھا کہ وہ اپنے گھر سے دفتر کا سفر سائیکل پر کرتی ہیں۔ اس کے بعد ہر جانب ان کا ذکر ہونے لگا۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارموں نے ان کے انٹرویو کیے اور خبریں نشر

Read more

سرکاری ملازمین کیوں احتجاج کررہے ہیں؟

پنجاب کے 9 لاکھ سرکاری ملازمین نگران حکومت کے بجٹ پیش کرنے کے بعد سے ”آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس اگیگا ’“ کے جھنڈے تلے احتجاج پر ہیں جن میں مرد و خواتین دونوں شامل ہیں۔ مورخہ دس جولائی سے لاہور سیکرٹریٹ کے سامنے مختلف شعبہ جات کے ملازمین جمع ہیں اور اپنے حقوق کے حصول کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ یہ حقوق ہیں کیا اور سرکاری ملازمین کیوں سڑکوں پر ہیں اس کی تفصیل بتانے سے قبل میں

Read more

ہندو جارحیت کا وحشت ناک مظاہرہ

تحریک خلافت میں ہندو مسلم اتحاد سے برطانوی حکومت بہت خائف تھی، چنانچہ اس فضا کو عداوت کے شعلوں میں بدل دینے کے لیے انتہاپسند آریہ سماجی لیڈروں سے سازباز کی جو ہندوستان میں ہندو مذہب، ہندو جاتی حکومت اور ہندو تہذیب کا غلبہ چاہتے تھے۔ آریہ سماجیوں کو بھی احساس ہو گیا تھا کہ تحریک خلافت کے دوران مسلم زعما اور عوام نے جس بے مثال جوش و خروش اور لازوال قربانیوں کا مظاہرہ کیا ہے، اس سے مسلمانوں

Read more

پاکستان میں فوجی عدالتوں کی متنازع تاریخ: جب 15 برس کے نوجوان پر بھی ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلا

انڈیا اور پاکستان دونوں کے آرمی ایکٹ برٹش انڈین آرمی ایکٹ 1911 کے مطابق تشکیل دیے گئے لیکن انڈیا میں اس قانون کو سویلینز پر مقدمہ چلانے کے لیے استعمال نہیں کیا گیا جبکہ پاکستان میں حالات مختلف رہے۔

Read more

شعبہ صحت میں اصلاحات کی ضرورت

پاکستان میں جملہ شعبوں میں اصلاحات ضرورت و گنجائش ہے اسی طرح طب کے شعبہ میں بھی انقلابی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ المیہ یہ ہے کہ سرکاری ہسپتال کے کسی شعبہ کو دیکھیں نہ ختم ہونے والا رش نظر آئے گا، ایک طرف ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کا فقدان ہے دوسری طرف ڈاکٹرز کی بڑی تعداد بے روزگار ہے۔ مجبوراً ڈاکٹرز اپنی استعداد سے زیادہ اور عالمی معیار سے کم وقت میں سینکڑوں مریضوں کا معائنہ کرنے پر مجبور

Read more

کرسی کی جنگ اچھی نہیں

پچھلے سال کی بات ہے جب تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنے اتحادی اور اس وقت مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے بعد ان سے ملاقات کے لئے لاہور آئے تھے اور انہیں وزیر اعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھے دیکھا گیا تھا جبکہ پرویز الہی اپنے بیٹے کے ساتھ سامنے والی کرسیوں پر بیٹھے تھے۔ کچھ لوگوں نے اس پر اعتراض کیا تھا کہ پبلک آفس ہولڈر نہ ہوتے ہوئے

Read more

کسی کو بتانا نہیں!

میری دوست وہ بالکل نہیں تھی نہ ہی جاننے والی۔ وہ تو وانی کی بھی دوست نہیں تھی لیکن اس کے جاننے والی ضرور تھی وہ سب سے پہلے رضی کی دوست بنی تھی۔ لیکن وہ تو امریکہ چلا گیا تھا۔ بعد میں پتہ چلا رضی کے ساتھ بھی بس نیٹ تک یاری سی۔ میں نے ایک دفعہ اسے کہا بھی تھا یہ کیا بات ہوئی یہ کس طرح کی یاری ہوئی۔ اس نے کہا لوگ نیٹ پہ شادی کرلیتے

Read more

ڈبل ڈیکر بس کے سفر کی یادیں اور باتیں

لاہور سے وابستہ بچپن کی یادوں میں ایک یاد ڈبل ڈیکر بس کا سفر ہے، جو نہیں بھولتا اور آج بھی یاد ہے۔ دس، بارہ سال کی عمر میں جب اپنے والد گرامی احمد علی سراج صاحب کے ساتھ سیر کو کہیں جانا ہوتا تو دو منزلہ بس میں بیٹھنا ہے، کی فرمائش اور کبھی ضد ہوا کرتی تھی۔ یہ بات ساٹھ کی دہائی کے اختتام اور ستر کی دہائی کے شروع کی بات ہے۔ ان دنوں یہ دو منزلہ

Read more

تقسیم ہند: پنجاب اور فسادات

14 اگست سنہ سینتالیس کو ہندوستان برطانوی تسلط سے آزاد ہو گیا اور ایک نئی مملکت پاکستان وجود میں آئی۔ تاریخی طور پر مسلم لیگ کی بنیاد انیسویں صدی کے شروع میں مشرقی بنگال میں رکھی گئی لیکن شمالی ہندوستان نے مسلم لیگ کی زیر قیادت تحریک پاکستان کی جدوجہد میں نمایاں کردار ادا کیا خاص طور سے علیگڑھ یونیورسٹی کے طلبا نے تقسیم ہند اور پاکستان کے قیام کے لیے زبردست تحریک چلائی اور ہندوستان کے گاؤں گاؤں جاکر

Read more

لسانی تکنیک ’بہ مقابلہ‘

لسانی تکنیک کے ضمن میں ’میں /ہم، وہ /دوسرے‘ پران کی انفرادی حیثیت میں بات کی جا چکی ہے۔ اجتماعی حیثیت میں ’ہم اور وہ‘ لسانی تکنیک کا استعمال مشترکہ معاملے /مسئلے پر سامنے آتا یا لایا جاتا ہے ۔ یہ اخبار کی پالیسی اور اس کے رجحان پر منحصر ہے۔ فریقین کے بیانات پر مبنی سرخیاں برابر برابر چھاپی جاتی ہیں۔ ’بالمقابل‘ سیاست دان اردو صحافت کی سرخیوں میں ’بہ مقابلہ‘ ہوتے ہیں۔ ایک بیانیے میں بیک وقت کئی

Read more

لاہور میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک: ’ابو گھر میں آگ لگ گئی ہے کسی طرح بچوں کو بچا لیں‘

اندرونِ لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ کے علاقے میں رات گئے ایک گھر میں لگنے والی آگ نے ایک ہی خاندان کے دس افراد کی جان لے لی ہے۔ جس میں چھ بچے، تین خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔

Read more

عبدالستار ایدھی۔۔۔ جیسا میں نے انہیں دیکھا

(8 جولائی کو عبدالستار ایدھی صاحب کو ہم سے رخصت ہوئےسات برس ہو گئے۔ ایدھی کے بارے میں ڈاکتر شیر شاہ سید کا زیر نظر مضمون یکم ستمبر 2021 کو ہم سب پر شائع ہوا تھا۔ اس عظیم انسان کی یاد میں اشاعت مکرر حاضر ہے) ٭٭٭      ٭٭٭ میں نے فیصل ایدھی سے کہا کہ مجھے ایدھی صاحب کے پہنے ہوئے کپڑوں کا ایک جوڑا چاہیے۔ ایدھی صاحب ہمیشہ ملیشیا کے کپڑے سے سِلا ہوا کالے رنگ کا پاجامہ اور

Read more

چند تصویریں

زندگی کے تیس سال اور چند تصویریں۔ تصویریں مختلف شکل میں میرا انتظار کرتی تھیں۔ کہ وہ آئے گا اور دنیا کو دکھائے گا۔ اور میں یہ کام انتہائی ذمہ داری سے کرتا تھا۔ تصویریں بناتا تھا اور دیکھنے والے اہل نظر تک پہنچاتا تھا۔ سلسلہ چل رہا تھا۔ میں ہر وقت سفر میں رہتا تھا تصویریں میرا انتظار کرتی تھیں اور میں ان تک پہنچ جاتا تھا۔ میں یقیناً اچھا فوٹوگرافر نہیں ہوں پر مشقتی بہت ہوں۔ اس مشقت

Read more

ڈگریاں نوجوانوں کیلئے بوجھ کیوں

آج معمولی پڑھا لکھا اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان بھی اس بات کو بہت اہمیت دیتا نظر آتا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی اور اسمارٹ مشینوں کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم اب محض تفریح اور معلومات تک محدود نہیں رہا نہیں بلکہ وہ اس سے اب اپنی مالی ضروریات بھی پوری کر سکتے ہیں، اس لیے وہ ان کا استعمال سیکھ کر مالی فوائد حاصل کرنا چاہتے ہیں جو یقیناً اچھی بات ہے، لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ اس معاملے

Read more

پاکستان: نیوکالونیل ازم کے 76 سال

برطانوی کالونیل عہد کے سیاسی اور معاشی پالیسیوں کی جڑیں اتنی گہری ہیں کہ تقسیم ہند کے 76 سال بعد بھی ان تمام حقائق تک پہنچنا آسان نہیں۔ دراصل پاکستان کے پوسٹ کالونیل سسٹم میں رائج نظریہ علم اور تعلیمی نظام ان حقائق تک پہنچنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ اس نظریہ علم کی ترویج کے لیے کالونیل عہد کی طاقتیں آج بھی سرمایہ کاری کر رہی ہے تاکہ اپنی علمی بالادستی کے ذریعہ ایک مخصوص سانچہ

Read more

فیض کی نظم ”دریچہ“ ساختیات کے آئینے میں

ساختیات (Structuralism) ، زبان کی ساخت کا علم ہے۔ اس میں زبان کے ساختیاتی اجزا، ان کے باہمی تعلق اور وجود سے بحث کی جاتی ہے۔ ساختیات کا آغاز ماہر لسانیات ساسئیر کے ان دروس سے ہوتا ہے جنھیں ان کی وفات کے بعد ان کے شاگردوں نے کتابی شکل میں شائع کروایا۔ اس سے زبان کے مروجہ اصول و ضوابط اور تعریفات پر ہی چوٹ نہیں پڑی بلکہ اس کا دائرہ اثر بشریات، نفسیات اور معاشرتی علوم ایسے شعبوں

Read more

عوامی خدمت اور سماجی تحفظ کا ادارہ پاکستان بیت المال

تحریر: عامر فدا پراچہ (منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال) پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر کی حیثیت سے مجھے اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئے لگ بھگ ایک سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔ میں اللہ تعالیٰ کے بعد اپنی ٹیم کا بھی شکر گزار ہوں جن کی بدولت محدود وسائل کے باوجود غریب اور نادار افراد کو سماجی خدمات کی فراہمی کے لئے گزشتہ ایک سال میں ہم نے بہت سے اہداف مکمل کیے اور کم بجٹ کے باوجود

Read more

عقل کا تالہ

پاکستان میں آپ کو ہر تھوڑے دنوں بعد کوئی نہ کوئی فساد ملے گا کہ ہم اتنے ویلے ہیں کہ کسی بھی مسلے کے حل تک جانے کی بجائے ایسی فضول چیز پر فساد شروع کرتے ہیں کہ اصل اور گمبھیر مسئلہ گم ہو جاتا ہے اور جو ثانوی باتیں ہوتی ہیں وہ اصل مسئلے پر حاوی ہو جاتی ہیں۔ پچھلے دو تین دن سے یہ مسئلہ گرم ہے کہ لکھاری نے خود سے کہانی بنا کر ویجائنا کو تالہ

Read more

وہ افسر جس نے پنجاب پولیس کے ریٹائرڈ کتوں کو انجیکشن دے کر مارنے سے بچایا

سراغ رساں کتوں کو ریٹائرڈمنٹ کے بعد انجیکشن دے کر مارنے کا عمل تب سے جاری تھا جب سے پنجاب پولیس کی سپیشل برانچ میں کتے رکھنے کا عمل شروع ہوا مگر ایک نوجوان پولیس افسر نے اس پالیسی کو بدلنے کی ٹھان رکھی تھی۔

Read more

ہم نیک و بد حضور کو سمجھائے جاتے ہیں

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں سے منسوب 09 مئی کے احتجاجی واقعات کو یوں ایک سانحہ کا نام اور رنگ دیا جا رہا ہے گویا فائیونائین ہمارا نائین الیون تھا۔ ظاہر ہے ایسا ہرگز نہیں اور نہ ہی ہر دو کے درمیان کوئی نسبت ٹھہرتی ہے۔ ہاں اگر ذرا آنکھیں کھول کر اور کچھ گہرائی میں جا کر دیکھا جائے تو ایک مماثلت ایسی کیفیت ضرور دکھائی دیتی ہے اور وہ ہے پس پردہ سیاسی عوامل کا کارفرما ہونا۔ امریکہ

Read more

آئی ایم ایف کی نمائندہ کی عمران خان سے ملاقات

تحریک انصاف کے دیرینہ حامیوں کی کثیر تعداد 9 مئی کے بعد سے کافی اداس دکھ رہی تھی۔ کئی برسوں سے عمران خان کا سینہ پھلا کر دفاع کرنے کی وجہ سے چرب زبانوں کے ایک بڑے گروہ نے گزشتہ حکومت میں نمایاں اور بارعب عہدے حاصل کیے تھے۔ ان کا اخلاقی فرض تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں گھروں میں خوف سے دبک کر بیٹھے کارکنوں کو تھوڑی بہادری دکھاتے ہوئے حوصلہ دیتے۔ وہ مگر ہماری سیاسی تاریخ

Read more

انڈیا کے شمالی علاقوں میں بپھرے دریاؤں اور موسلا دھار بارش سے تباہی، پاکستان پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

انڈیا کی شمالی اور مغربی ریاستوں میں گذشتہ دو دنوں سے جاری موسلا دھار بارش نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا ہے اور متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ دریاؤں میں طغیانی کے باعث انڈیا کی جانب سے پانی چھوڑے سے پاکستان متاثر ہو سکتا ہے؟

Read more

کراچی کا ایک برہنہ مرد

کراچی میں جس برہنہ مرد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے وہ مرد نہیں سماج کی ایک بڑی آبادی کی تصویر ہے۔ چند برس پہلے مینار پاکستان لاہور میں ایک ایسا ہی وحشیانہ قسم کا واقعہ پیش آیا تھا۔ سماج میں بزور جبر جتنا اخلاق کو کنٹرول کیا جائے گا یہ واقعات اتنے ہی بڑھتے جائیں گے۔ کیمرے کی ایجاد نے نفس کے اس وحشی پن کو ہم تک پہنچا دیا ورنہ یہ عمومی سی بات تھی کہ مرد کو جہاں

Read more

کیا لوگ تھے!

عید کی چھٹیوں سے ایک دن پہلے دفتری کام سمیٹ رہی تھی جب ایک پارسل موصول ہوا۔ لفافہ کھول کر دیکھا تو سعدیہ قریشی کی کتاب ”کیا لوگ تھے“ سامنے تھی۔ قلم فاونڈیشن کے سربراہ برادرم علامہ عبدالستار عاصم کی مہربانی کہ وہ جب بھی کوئی کتاب چھاپتے ہیں تو ارسال فرماتے ہیں۔ سعدیہ قریشی معروف کالم نگار، صحافی اور شاعرہ ہیں۔ مجھے شاعری میں دلچسپی ہے۔ تاہم مجھے سعدیہ کی شاعری پڑھنے کا موقع نہیں ملا۔ البتہ ان کے

Read more

پنجاب کی بدلتی ہوئی ثقافت

1990 سے  2023تک کے 33 سالہ دور میں انسان نے ہر میدان میں تاریخی کامیابیاں سمیٹیں اور دنیا تیزی سے ترقی اور گلوبلائزیشن کی طرف بڑھی اور خصوصاً جنوبی ایشیا میں ایک انقلاب برپا ہوا۔ اس 33 سالہ دور میں رہنے والے انسانوں نے بے شمار تبدیلیاں دیکھیں ۔ ایک تار والے ٹیلیفون سے لیکر واٹس ایپ کے ذریعے ویڈیو کال تک کا سفر دیکھا۔ درختوں کی ٹھنڈی چھاؤں سے لیکر ایر کنڈیشن کی تبدیلی دیکھی۔ اس سارے عرصے میں

Read more

پلاسٹک کی آلودگی اور پہلا قدم

تین جولائی کو دنیا بھر میں پلاسٹک کے تھیلوں سے آزادی کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس کا مقصد پوری دنیا کو پلاسٹک کے نقصانات سے آگاہ کرنا ہے۔ پلاسٹک زندگی اور ماحول دونوں کے لئے شدید نقصان دہ ہے جس کا استعمال موجودہ دور میں ہر شعبے میں بہت بڑھ گیا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں سالانہ تقریباً پانچ سو بلین پلاسٹک کے تھیلے استعمال ہوتے ہیں اور پاکستان میں یہ تعداد تقریباً ساٹھ ارب

Read more

سیاسی تنہائی کے مہلک نتائج

قومی سیاست میں عمران خان کی انٹری انتشار انگیز رجحان سے شروع ہو کر ایسے عمیق تشدد پہ منتج ہوئی جس نے ریاستی اتھارٹی کی چولیں ہلا ڈالیں، اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ خان نے مقتدرہ کی ہمنوائی میں نیا پاکستان بنانے کی مبینہ سکیم کے تحت ملک کو بالترتیب 2014 کے پرتشدد دھرنوں، 2017 کی تباہ کن عدالتی فعالیت، 2022 میں اپنے خلاف عدم اعتماد کی تحریک روکنے کے لئے آئین سے فراڈ اور پھر 9 مئی

Read more

کسی کی ویجائنا تو کسی کے منہ پہ تالے ہیں۔۔۔

آج کل تو گویا آگ سی پھیلی ہے جنگل میں، کہ ڈاکٹر طاہرہ کاظمی صاحبہ نے تالے کا راز افشا کیا ہے۔ ایسی آگ میں کودنا تو نہیں چاہیے کہ سیانے فقط تماشائی رہنے کو ترجیح دیتے ہیں مگر ہم کہاں کے سیانے ہیں۔ ان کا ہر کالم پڑھتا ہوں سو پہلی ہی فرصت میں یہ بھی پڑھا، پھر اس پہ اختلافِ رائے رکھنے والوں کو بھی پڑھا۔ اب میرا مشاہدہ کیا ہے، سنیے، کسی کو برا لگے تو لگتا

Read more

ہم سے زیادہ اہانت مذہب کون کرتا ہے؟

سویڈن میں قرآن شریف جلائے جانے کے واقعہ کے خلاف مسلم ورلڈ میں جو شدید رد عمل آیا ہے اس نے پاکستانی سیاستدانوں اور حکومت کو بھی مجبور کر دیا تھا کہ وہ ملک گیر سطح پر احتجاج کر کے اپنا حصہ بھی بقدر جثہ ادا کریں۔ اس ضمن میں وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں تقریر بھی فرمائی، ہو سکتا ہے شاید ٹکٹ کے امیدوار اسے تاریخی تقریر بھی قرار دے دیں۔ محترم نے اس واقعہ

Read more

ہسپتال میں بچی کے جھلسنے کا واقعہ: ’جب پٹیاں اُتاریں تو ٹانگیں مکمل طور پر جھلس چکی تھیں‘

پاکستان میں آئے دن یہ خبر سننے کو ملتی ہے کہ انکیوبیٹر میں کبھی خرابی، کھبی درجہِ حرارت زیادہ ہو جانے تو کھبی آگ لگ جانے کی وجہ سے نومولود بچے ہلاک یا زخمی ہو گئے ہیں۔

Read more

پریم چند کا پھٹا ہوا جوتا (مکمل کالم)

پریم چند کو کون نہیں جانتا، شاید وہ نہیں جانتے جو اردو نہیں جانتے۔ پریم چند کو آپ جدید اردو افسانے کا جد امجد کہہ سکتے ہیں۔ ان کا شمار اردو اور ہندی دونوں زبانوں کے سب سے بڑے مختصر افسانہ نگاروں اور ناول نگاروں میں ہوتا ہے۔ ہندی ادب کے ماننے والے اسے ’اپنیاس سمراٹ‘ کہتے ہیں، جو کہ ناول نگاری کا بادشاہ ہے۔ انہوں نے تقریباً پینتیس برس کے ادبی کیریئر میں جو کچھ لکھا ذات، پات اور

Read more

پریم چند کا پھٹا ہوا جوتا – مکمل کالم

پریم چند کو کون نہیں جانتا، شاید وہ نہیں جانتے جو اردو نہیں جانتے۔ پریم چند کو آپ جدید اردو افسانے کا جد امجد کہہ سکتے ہیں۔ اُن کا شمار اردو اور ہندی دونوں زبانوں کے سب سے بڑے مختصر افسانہ نگاروں اور ناول نگاروں میں ہوتا ہے۔ ہندی ادب کے ماننے والے اسے ’اپنیاس سمراٹ‘ کہتے ہیں، جو کہ ناول نگاری کا بادشاہ ہے۔ انہوں نے تقریباً پینتیس برس کے ادبی کیریئر میں جو کچھ لکھا ذات، پات اور

Read more

طاہرہ کاظمی، میں اور آپ

ڈاکٹر صاحبہ کی پوسٹ پڑھ کر آدھی ڈاکٹر ہو گئی۔ انہوں نے قصائی گائناکالوجسٹ سے بچنے کا طریقہ بتایا۔ انہوں نے بتایا کہ کب آپ کو نارمل اور کب آپ کو سی سیکشن کی طرف جانا ہے۔ آپ کو اپنی حالت کا پتہ ہو۔ انہوں نے بتایا کہ آپ کا حق ہے آپ ڈاکٹر سے سوال کریں۔ اس اندھیر معاشرہ میں وہ خواتین کی زندگی کی راہ ہیں۔ میرے بچے نہیں مگر مجھے کافی علم حاصل ہوا ان کے ذریعے۔

Read more

ووٹ کی حکمرانی

دور حاضر میں امور مملکت چلانے کے لیے جمہوری نظام کے افادیت سے مفر ممکن نہیں۔ ایک جمہوری نظام میں عوام مسلسل انتخاب رائے کے ذریعے اپنے منتخب عوامی نمائندوں کا احتساب کر سکتے ہیں اور یہی خوبی جمہوری نظام کو منفرد اور ممتاز بنا دیتے ہیں۔ سیاسی سمجھ بوجھ کا کچھ کچھ آغاز ہوا تو خود کو اس دور میں پایا جب محبان وطن بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کے دورہ لاہور اور کارگل جنگ کے حوالے سے میاں

Read more

شانگلہ میں ریت کے تودے تلے دب کر آٹھ بچے ہلاک: ’ماں یہ گھر کے سامنے ہی تو کھیلنے جاتا ہوں، کون سا دور چلا جاتا ہوں‘

ضلع شانگلہ کے قریب تحصیل مارتونگ میں جمعرات کو اچانک ریت کا ایک پہاڑ میدان میں کھیلتے ہوئے بچوں پر آ گرا۔ مرنے والوں میں ایک ہی گھر کے چھ بچے، سات بہنوں کا ایک اکلوتا بھائی اور ننھا شایان بھی شامل ہیں۔ تودے تلے دبنے والے ایک بچے کو زندہ حالت میں بچا لیا گیا۔

Read more

مسلم مطالبات کی شیرازہ بندی

‘مارشل لا سے مارشل لا تک’ کے مصنّف میر نور اَحمد کے مطابق خلافت کمیٹی اور کانگریس کی مشترکہ تحریکِ عدم تعاون کے زمانے میں مسلمانوں نے وقتی طور پر وہ سوال پسِ پشت ڈال دیا تھا جو سرسیّد احمد خاں اور سیّد امیرعلی کے وقت سے اُن کی سیاسی فکر کا محور چلا آ رہا تھا۔ ہندوستان کی جمہوری آزادی میں مسلم اقلیت کی پوزیشن کیا ہو گی، یہ سوال اب علمائے ہند کے اُس فتوے کے ساتھ شائع

Read more

سویڈن میں قرآن کو بار بار نذر آتش کرنے کے واقعات کیوں پیش آتے ہیں؟

چند تجزیہ کاروں کے مطابق اس نوعیت کے واقعات کے پیچھے کسی حد تک سیاست کارفرما ہے اور پورے یورپ میں انتہائی دائیں بازو کے نظریات کے عروج کی جھلک سویڈن میں دیکھنے کو مل رہی ہے۔ کیا قرآن نذر آتش کیے جانے کے واقعات کا سویڈن کے ماضی سے کوئی تعلق ہے؟

Read more

لاہور میں ریکارڈ بارش اور 11 سالہ اکلوتے بھائی کی ہلاکت: ’ولی کھیلتے کھیلتے اچانک پانی میں غائب ہو گیا‘

’دو بہنوں کے اکلوتے بھائی کی لاش کہیں نیچے چلی گئی تھی، 11 سالہ ولی کے چچا نے بھتیجے کی جان بچانے کے لیے پانی میں چھلانگ لگا دی، لیکن وہ بڑی مشکل سے اپنی جان بچا کر باہر نکلے کیونکہ وہاں پانی بہت گہرا تھا۔۔۔‘

Read more

بلاول ذوالفقار علی بھٹو اور آصفہ بے نظیر بھٹو کی راہ پر

اس وقت وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپان کے چار روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ لیکن طرفہ تماشا یہ کہ بلاول بھٹو بحیثیت وزیر خارجہ اتنے خبروں میں نہیں ہے جتنا کہ آصفہ بھٹو زرداری ہیں۔ کوئی ان کی موجودگی سیاسی، قانونی، اخلاقی ضابطوں اور سفارتی آداب کے منافی قرار دے رہے ہیں تو کوئی گرتی معیشت کے قرضوں کے اقساط پر چلنے والے ملک پر اضافی بوجھ کا رونا رو رہے ہیں۔ لیکن اس کے جواب میں ان کی

Read more

’سالم نے میری بازیابی کے لیے بھرپور جدوجہد کی، اب وہ خود جبری گمشدگی کا شکار ہو گیا ہے‘

انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سالم بلوچ کی گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انھیں فوری رہا کیا جائے یا کسی سول عدالت میں پیش کیا جائے۔

Read more

نیب ترمیمی آرڈیننس میں ڈالی ”باریک واردات“۔

تین دہائیوں سے مختلف حکومتوں کے عروج وزوال کا ضرورت سے زیادہ متحرک رپورٹر ہوتے ہوئے بہت قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔وقت نے سکھایا ہے تو فقط یہ کہ ”حکمرانی“ کے لئے میسر چہرے تو بدلتے رہتے ہیں مگر ان کے اطوارقطعاََ نہیں بدلتے۔ شہباز شریف کی قیادت میں گزشتہ برس کے اپریل میں قائم ہوئی حکومت بھی اس تناظر میں مختلف نہیں۔ اس میں شامل کئی افراد 1999 سے ”احتساب“ کے نام پر بنائے بندوبست کے ہاتھوں ذلیل ورسوا

Read more

لاہور میں ریکارڈ بارش، 11 سالہ بچے سمیت سات افراد ہلاک: ’یہ غیر معمولی بارش تھی‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بدھ کی علی الصبح سے ہونے والی ریکارڈ موسلا دھار بارش کے بعد مختلف واقعات میں اب تک دو خواتین اور ایک 11 سالہ بچے سمیت سات افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔صوبائی حکومت کے مطابق لاہور میں بارش کا گذشتہ 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

Read more

نانگا پربت پر پھنسے پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی ’جسمانی طور پر ٹھیک ہیں اور ان کا حوصلہ بلند ہے‘

خونی پہاڑ کے نام سے مشہور نانگا پربت کے کیمپ فور میں سات ہزار میٹر سے بلند مقام پر پھنسے پاکستانی ہوئے کوہ پیما ڈاکٹر آصف بھٹی منگل کے روز صبح کے وقت دوسرے کوہ پیماؤں کی مدد سے نیچے اترنے کی کوشش شروع کریں گے۔

Read more

مہنگائی، ہائبرڈ نظام اور آرمی چیف کا ویٹو

نواز شریف ملک میں مہنگائی اور افراط زر ختم کرنے کا وعدہ کر رہے ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں ایسا کوئی ہائبرڈ نظام حکومت نہیں چل سکتا جس میں ویٹو کا اختیار آرمی چیف کے پاس ہو۔ حیرت انگیز طور پر یہ بیانات ملک کے ایسے دو لیڈروں کی طرف سے سامنے آئے ہیں جو براہ راست موجودہ معاشی مشکل اور سیاسی بے یقینی کا سبب بنے ہیں۔ عمران خان اور

Read more