ڈرامہ کوئین: اردو اور ہندی میں بی بی سی کی نئی آڈیو سیریز
سنیچر 16 اپریل سے شروع ہونے والی اس ہفتہ وار آڈیو سیریز ’ڈرامہ کوئین‘ میں آپ پاکستان اور انڈیا دونوں ممالک کے لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ اپنے دل کا حال بانٹتے سنیں گے۔
Read moreسنیچر 16 اپریل سے شروع ہونے والی اس ہفتہ وار آڈیو سیریز ’ڈرامہ کوئین‘ میں آپ پاکستان اور انڈیا دونوں ممالک کے لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ اپنے دل کا حال بانٹتے سنیں گے۔
Read moreپاکستانیوں کی جذباتیت، معصومیت اور سادہ لوحی سے فائدہ اٹھانے کے لئے غداری کا شاہکار منصوبہ مارکیٹ میں کامیابی کے ساتھ داخل کر دیا گیا ہے۔ پشتو میں کہتے ہیں کہ جب تک سچ پہنچتا ہے، جھوٹ گاؤں کے گاؤں برباد کر چکا ہوتا ہے۔ پاکستانیوں کا حافظہ کمزور صحیح لیکن کچھ واقعات ذہن پر ہمیشہ کے لئے نقش ہو جاتے ہیں۔ ریمنڈ ڈیوس نے دن دیہاڑے لاہور میں دو پاکستانیوں محمد فہیم اور فیضان حیدر کو قتل کیا تو
Read more”کوئی نہیں رمضان تے لنگھ ای جانا اے“ (کوئی نہیں رمضان تو گزر ہی جانا ہے) یہ الفاظ تھے نیوز چینل کے مالک کے جس کے چینل میں فروری کی تنخواہیں آدھا رمضان گزر جانے کے باوجود نہیں آئی ہیں۔ چینل کا نام لکھ کر معزز مدیران کو آزمائش میں نہیں ڈالنا چاہ رہا۔ اس تحریر کو تجزیہ یا لفظوں کا کھیل سمجھنے کے بجائے ”آپ بیتی“ شمار کیا جائے۔ اس آپ بیتی میں کسی سیاستدان، کسی میڈیائی سیٹھ کو
Read moreاب تو ”سب پہ بھاری“ نے بھی حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے تسلیم کرلیا ہے کہ بیانیہ سازی کے میدان میں عمران خان صاحب اور ان کی ٹیم اپنے مخالفین سے کہیں زیادہ آگے ہے۔ابلاغ کے مقابلے میں تحریک انصاف کی سبقت کو اگرچہ انہوں نے ان ”غیر ملکی کمپنیوں“ کا کرشمہ قرار دیا تو بقول آصف علی زرداری بھاری بھر کم عوضانہ وصول کرتی ہیں۔ مجھے ہرگز خبر نہیں کہ عمران خان صاحب کے پیغام کو ابلاغ کے
Read moreمیرے بچو! میرا نام پاکستان ہے اور میں دنیا کی واحد ایٹمی قوت والی اسلامی ریاست ہوں۔ میں آبادی کے لحاظ سے دنیا کی پانچویں اور اسلامی دنیا کی دوسری سب سے بڑی ریاست ہوں۔ میں آج آپ کی عدالت میں اپنا اور اپنے ورثا کا مقدمہ پیش کر رہی ہوں جو موجودہ دور کے ہٹلر اور اس کی فاشسٹ جماعت کے نام ہے۔ مجھے اور میرے عوام کو 2008 میں لگ بھگ دس سال کی بدترین آمریت کے بعد
Read moreگو کہ ولی خان نے بارہا کہا تھا کہ جس دن پنجاب اسٹیبلشمنٹ کے مقابل آیا تو اسی دن سے پاکستان صحیح ٹریک پر آنا شروع ہو جائے گا۔ لیکن یہ اشارہ پنجابی لیڈر شپ کی طرف تھا کیونکہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ولی خان جیسے جہاندیدہ سیاستدان پنجاب کے سیاسی مزاج اور تاریخی حقائق سے واقفیت نہ رکھتا۔ کئی عشرے پہلے دور اندیش اور تجربہ کار سیاستدان ولی خان کا تجزیہ اس وقت حقیقت کا روپ دھار گیا
Read moreپی ٹی آئی کا پشاور جلسہ یقیناً حالیہ تاریخ کے بڑے جلسوں میں شمار ہوتا ہے۔ اگر بد انتظامی نہ ہوتی اور جلسے کے لیے جگہ مناسب ہوتی تو شاید یہ جلسہ ایک تاریخ رقم کر سکتا تھا۔
Read moreمصطفی نواز کھوکھر میری عدم موجودگی میں بھی میرا ذکر ”نصرت انکل“ کے استعمال سے کرتا ہے۔اسے جب علم ہوا کہ گورنمنٹ کالج لاہور میں فلسفے کا طالب علم رہا ہوں تو کئی بار میرے گھر آکر ہیگل،کانٹ اور سپائی نوزا جیسے فلاسفروں کی کتابیں بہت غور سے پڑھنے کے بعد ان کے نظریات کو پرخلوص تجسس کے ساتھ زیر بحث لاتا رہا۔نہایت مودب اور احترام کرنے والا شخص ہے۔سینٹ کی انسانی حقوق پر نگاہ رکھنے والی کمیٹی کا جن
Read moreعمران خان کے مخالفین کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ باوجود ان تمام منفی باتوں کے جو پچھلے چند دنوں میں ان کے خلاف کہی گئی ہیں، عمران اب بھی ایک مقبول لیڈر ہیں۔ وہ لڑتے رہیں گے، خود کو ہمیشہ سچا جان کے، کیونکہ بقول ان کے وہ سب جانتے ہیں اور سب جیتتے آ رہے ہیں: اشعر رحمان کا تجزیہ
Read moreسیاسی بلندی کی انتہاؤں کو چھونے والے ان دونوں سیاستدانوں کی سیاست کا آغاز پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے مرہون منت قرار دیا جاتا ہے اور حالیہ دنوں کے واقعات کے بعد نواز شریف کی طرح عمران خان کو اقتدار کے ایوانوں میں رہتے ہوئے پیش آنے والی مبینہ مشکلات کی ذمہ دار بھی بالآخر ملکی اسٹیبلشمنٹ ہی کہلوائے گئی۔
Read moreانڈین وزیراعظم نریندر مودی کے شریف خاندان کے ساتھ تعلقات کو دیکھتے ہوئے مبصرین کو توقع ہے کہ نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کے آنے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں سرد مہری ختم ہو سکتی ہے۔
Read moreپاکستان کی فوجی قیادت نے بعض حلقوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ’پاکستانی فوج کو بدنام کرنے کے لیے چلائی جانے والی پروپیگنڈہ مہم‘ کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ دوسری جانب ایف آئی اے نے آرمی چیف اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے الزام میں منگل کو متعدد افراد کو حراست میں لیا ہے۔
Read moreپی ٹی آئی سے وابستہ افراد پر یہ تنقید بھی کی جا رہی ہے کہ یہی وہ لوگ ہیں جو پہلے فوج اور آرمی چیف کے بارے میں مثبت باتیں کرتے تھے اور اب یہی وہ لوگ ہیں جو ان کے خلاف باتیں کر رہے ہیں۔
Read moreپہلا حصہ پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں 1945 میں جب لارڈ ویول نے آل انڈیا مسلم لیگ کو ہندوستان کی مرکزی کابینہ میں شامل کیا تو اس کابینہ میں مسلم لیگ نے ایک غیر مسلم شخص جوگندر ناتھ منڈل کو بھی نامزد کیا تھا۔ قیام پاکستان کے بعد جوگندر ناتھ منڈل کو پاکستان کی مجلس قانون ساز کے پہلے اجلاس کی صدارت کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔ جوگندر ناتھ منڈل کو پاکستان کی پہلی کابینہ مین وزیر قانون
Read moreپاکستان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں اتوار کو عوام کی ایک بڑی تعداد نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے خلاف احتجاج کی اور امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ مخالف نعرے بازی بھی کی گئی۔
Read moreگھریلو تشدد کی روک تھام میں کام کرنے والی بہت سی خواتین اور اداروں کا اندازہ ہے کہ موجودہ سیاسی حالات میں خواتین اور بچوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں اضافہ ہو گا۔ تشدد پر مبنی سیاسی تقسیم اور سیاسی رہنماؤں کا عوام کو اشتعال دلانا اس نوعیت کے واقعات کو الگ سے ہوا دیتا ہے۔ ملک کی بگڑتی اور بنتی بحران زدہ سیاسی صورتحال میں اگر کوئی بے قصور ہے تو وہ گھروں میں دن رات ایک کرتی
Read moreشہباز شریف گذشتہ تین سال سے قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف تھے لیکن مرکز کی سیاست میں وہ کسی حد تک نووارد تصور کیے جاتے ہیں۔ ان کی پہچان صوبہ پنجاب کے حوالے سے زیادہ نمایاں رہی جہاں وہ تین ادوار میں لگ بھگ 13 سال وزیرِاعلٰی رہ چکے ہیں۔
Read more1945 میں جب لارڈ ویول نے آل انڈیا مسلم لیگ کو ہندوستان کی مرکزی کابینہ میں شامل کیا تو اس کابینہ میں مسلم لیگ نے ایک غیر مسلم شخص جوگندر ناتھ منڈل کو بھی نامزد کیا تھا۔ قیام پاکستان کے بعد جوگندر ناتھ منڈل کو پاکستان کی مجلس قانون ساز کے پہلے اجلاس کی صدارت کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔ جوگندر ناتھ منڈل کو پاکستان کی پہلی کابینہ مین وزیر قانون کا قلمدان دیا گیا۔ قرار داد مقاصد کی
Read moreرنجیت سنگھ دور میں ابو طبیلہ نامی ایک ایسے اطالوی فوجی کا کردار سامنے آتا ہے جسے بعد میں رنجیت سنگھ نے پشاور کا حاکم مقرر کیا۔ ابو طبیلہ کیسے پشاور تک پہنچا اور اس کے گورنر راج کے دوران پشاور اور اس کے شہریوں پر کیا بیتی؟
Read moreوحشیوں کے پنجرے میں قید رہنا اور نا انصافیوں کے پہاڑ تلے خود کو دبوچنا آج کی عورت کا مقدر بن چکا ہے۔ یہ وہ عورت ہے کے جس کی مثال سات قرآن سے دی جاتی ہے مگر اس زمانے کی پڑھی لکھی جاہل انسانیت کے بت میں چھپے درندوں کو اس عظمت اور حیثیت سے کوئی تعلق نہیں لگتا جب وہ نام نہاد مردانگی کا ثبوت دینے عورت پر جھپٹ پڑتے ہیں۔ زندگی کے خوبصورت رنگوں سے رنگنے کے
Read moreعمران خان کے پاس جانے کے لئے تین پیش تھے مگر وہ چوتھے آپشن پر رسوا ہو کر چکے گئے۔ 9 اپریل کے دن صبح ساڑھے دس بجے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر اسپیکر کو اسی دن ووٹنگ کرانی تھی مگر عمران خان اور اس کی ٹیم نے عزت سے جانے سے انکار کر دیا اور رات ہوتے ہی سپریم کورٹ 12 بجے کھلنے اور ہائی کورٹ اسلام آباد دس بجے کھولی گئی۔ اسلام
Read moreانجینئر مرزا محمد علی ایک منفرد آدمی ہیں۔ ان کی انفرادیت دوسروں کی خوبیوں کا اعتراف کرنا ہے۔ ایسے اعترافات سچ بولے بغیر نہیں ہو سکتے۔ سچ بولنے کے لئے بھی ہنر چاہیے۔ اسی لئے سچے لوگ ہر جگہ کم ہوتے ہیں۔ اب موجودہ ملکی حالات میں لوگوں سے سچ مخفی ہے۔ بھکاریوں کو سچ سے کوئی زیادہ غرض بھی نہیں۔ انہیں تو بس یہی خواب یہی دکھایا جا رہا ہے کہ امریکہ سے بھیک آئے گی تو ہم کھائیں
Read moreچھوٹے ملکوں میں سی آئی اے کے ذریعے ’رجیم چینج‘ اور نا پسندیدہ شخصیات کو جسمانی طور پر راستے سے ہٹائے جانے جیسے واقعات تاریخ کا حصہ ہیں۔ خود ہمارے ہاں روز اول سے حکومتوں کے بننے اور گرنے میں امریکی اثر و رسوخ شامل رہا ہے۔ بے نظیر بھٹو کے دور میں امریکی سفیر کو ’وائسرائے‘ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ نواز شریف اپنے دوسرے دور حکومت میں صدر کلنٹن کے لئے کچھ بھی کر گزرنے کو تیار
Read moreعمران خان پاکستان کی تاریخ کے پہلے وزیراعظم بن گئے ہیں جن کو آئینی و جمہوری طریقے سے وزیراعظم ہاؤس سے نکالا گیا ہے۔ اس سے قبل جتنے بھی پاکستان کے وزیراعظم آئے ان کو کسی باوردی ڈکٹیٹر یا سویلین ڈکٹیٹر نے نکالا یا عدالت کے ذریعے عہدے سے ہٹایا گیا۔ عمران خان پر اب ہمیشہ کے لئے یہ ٹیگ لگ جائے گا کہ ان کو پارلیمنٹ نے نکالا ہے۔ شاید اسی لیے عمران خان آدھی رات کو خاموشی سے
Read moreکیا آپ تک حضرت جون ایلیا کا یہ فرمان پہنچا ہے؟ ”ہم ایک ہزار سال سے تاریخ کے دستر خوان پر حرام خوری کے سوا کچھ نہیں کر رہے“ ۔ نکل جاتی ہو سچی بات جس کے منہ سے مستی میں فقیہ مصلحت بیں سے وہ رند بادہ خواہ اچھا ادھر ہم نے تاریخ بھی اپنی من مرضی سے لکھی ہے۔ یہی سنتے آئے ہیں کہ مغل بادشاہ اورنگزیب کی پرہیزگاری کا یہ عالم تھا کہ وہ ٹوپیاں سی کر
Read moreسپریم کورٹ نے از خود نوٹس کیس میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دے کر قومی اسمبلی کو بحال کر دیا ہے اور قومی اسمبلی کو اجلاس بلا کر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے ہدایت کی ہے اور تحریک عدم اعتماد کے عمل کے مکمل ہونے تک اجلاس جاری رکھنے اور ووٹ ڈالنے سے کسی رکن نہ روکنے کا فیصلہ دیا 8 صفحات پر مشتمل مختصر لیکن جامع فیصلہ ہے جس میں 13 نکات میں ریاستی اداروں کو
Read moreتحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے وقت پاکستان تحریک انصاف کے ارکاکین اسمبلی ایوان سے واک آوٹ کر گئے۔ ان کی نشستیں خالی نظر ِآ رہی ہیں۔ 9 اپریل 2022 اسلام آباد — پاکستان میں متحدہ حزب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کثرت رائے سے منظور ہونے کے بعد عمران خان وزارت عظمیٰ سے ہٹا دیے گئے ہیں۔ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات ہونے والی اس رائے شماری میں ایوان کے 342 میں سے 174 اراکین تحریک عدم اعتماد
Read moreراولپنڈی اور اسلام آباد کے سنگم پر واقع اوجڑی کیمپ میں دھماکوں کے مناظر کو جڑواں شہروں میں رہائش پذیر عینی شاہدین نے کیسے دیکھا؟ سابق فوجی افسران، سینیئر صحافی اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اس واقعے پر کیا مؤقف رکھتے ہیں؟ جنرل ضیا الحق نے اس واقعے کی تحقیقات پر مُصر وزیر اعظم محمد خان جونیجو کو کیسے گھر بھیجا؟
Read more1999 ء میں ہندوستان کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے۔ ہم تینوں دہلی سے چنائی جانے کے لیے ایک ٹرین میں سوار ہوئے۔ ہمارے کیبن میں سردار دل جیت سنگھ پوٹھوہاری بھی تھے۔ سردار صاحب کے آبا و اجداد کا تعلق کیمبل پور ، موجودہ اٹک کے پاس کسی گاؤں سے تھا۔ سردار صاحب کی عمر لگ بھگ چالیس سال تھی۔ ان کے والدین تقسیم ہند کے وقت کیمبل پور سے
Read moreاشفاق احمد فرماتے ہیں، ”گورنمنٹ کالج لاہور (موجودہ یونیورسٹی) ایک درسگاہ ہے جس میں“ س ”کا حرف اضافی ہے۔ عالم گواہ ہے کہ اس جہان فانی میں فقر کا گوہر درگاہوں سے ہی نصیب ہوتا چلا آ رہا ہے۔ جس فقیر کے کاسہ کو وہ انمول صدف عطا ہوتا ہے اسے درویشی کا وہ جوہر، جس کی چمک دمک سے دنیا کی نس نس روشن ہو جاتی ہے، نصیب ہو جاتا ہے۔ مگر یہ قیمتی رتن حاصل کرنا ہر ایک
Read moreلاہور ایک ایسا شہر ہے جس سے محبت مجبوری بن جاتی ہے۔ خاص طور پر تب جب آپ زمانۂ طالبعلمی میں یہاں مقیم ہوں۔ اس شہر کے دن انتہائی مصروف اور راتیں انتہائی پر کشش ہیں۔ اپنے ہی رنگ ہیں جو آپ کو بھی اپنا بنا لیتے ہیں۔ ہماری جڑیں تو وسیب میں ہیں مگر بہ تحت مجبوری اس شہر سے پیار کر بیٹھے ہیں کیوں کہ ہم بھی زمانہ طالب علمی سے گزر رہے ہیں۔ جبکہ کچھ کے بقول
Read moreتحقیق و تحریر۔ سید شبیر احمد آپ کی پنجابی شاعری زیادہ تر عشقیہ شاعری پر مبنی ہے۔ آپ کے سب ہی قصوں میں عشق، محبت اور پیار کا جنون ملتا ہے۔ عشق کی تعریف کرتے ہوئے آپ کہتے ہیں جو اس کا مریض ہوا ہے وہ پھر کبھی بھی تندرست نہیں ہو سکتا۔ بھلا عشق گیا جس ویہڑے، اوہدی سبھ جڑ مول گواوے جیوں باغبان سٹے کٹ بوٹا، اتے بھی سر وار لگاوے قسمت نال ہووے مڑ ہریا، نہیں مول
Read moreسندھ کے محکمۂ داخلہ کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کے مطابق ایم جیو ایم لندن کے رہنماؤں کنور خالد یونس اور مومن خان نے کراچی میں اپنی غیر قانونی سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔
Read moreحکومت کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان نے جمعے کو کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے اور مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق اعلان کا عندیہ بھی دیا ہے۔ آئینی اور قانونی ماہرین کے مطابق عدالتی فیصلہ اسمبلی کی کارروائی سمیت وزیر اعظم اور صدر کے اقدامات سے متعلق آئندہ کی صورتِ حال کے تمام پہلوؤں کا بھی احاطہ کرتا ہے۔ اس لیے کسی غیر متوقع یا ‘سپرائز’ کی گنجائش
Read moreلاہور کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے دہشتگردی کی مالی معاونت کے الزامات میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو دو مقدمات میں مجموعی طور پر 32 برس قید کی سزا سنائی ہے۔
Read moreاسے دیکھ کر گمان تک نہیں ہوتا تھا کہ یہ وہ شخص ہے جسے اللہ والوں نے کروڑوں لوگوں پر حکمران کیا۔ بچوں جیسا چہرہ، ویسی ہی سی معصومیت اور سوجھ بوجھ۔ سننے میں آیا ہے کہ مالی طور پر تو اتنا خوش حال نہیں تھا مگر بہرحال اس پر پہلی ہی نظر ڈال کر دیکھا جا سکتا تھا کہ فطرت نے خوب فارغ البالی عطا کر رکھی ہے۔ وہ بھی اتنا بے پروا تھا کہ کبھی ٹرانسپلانٹ کا نہیں
Read moreاکثر پنجابیوں کی طرح اردو کے بے تحاشا الفاظ مجھے بھی سمجھ نہیں آتے۔ ان کا درست تلفظ لغات کی مدد سے دریافت کربھی لوں تو مفہوم گرفت میں نہیں آتا۔ ”طوائف الملوکی“ بھی ایسا ہی ایک لفظ یا ترکیب ہے۔ اس نے پریشان اس لئے بھی رکھا کیونکہ لاہور کی گلیوں میں جوان ہوئے شخص کے ذہن میں لفظ ”طوائف“ فقط ایک ہی تصور لاتا ہے۔ بہرحال بہت دیر بعد بالآخر یہ جان لیا کہ مذکورہ لفظ یا ترکیب
Read moreپاکستان آنے کے بعد مجھے جون 1948 میں سرکاری ملازمت ساڑھے سولہ سال کی عمر میں مل گئی۔ غیرمسلموں کے چلے جانے کے بعد محکمۂ انہار میں سگنیلرز کی بہت کمی پیدا ہو گئی تھی اور میں نے برادر مکرم جناب گل حسن سے ٹیلی گرافی کا ہنر سیکھ لیا تھا۔ میری تعیناتی سپرنٹنڈنٹ انجینئر اپر چناب سرکل کے دفتر میں ہوئی جو گنگا رام بلڈنگ مال روڈ پر واقع تھا۔ ان دنوں سید ابوالاعلیٰ مودودی درس قرآن ٹیمپل روڈ
Read moreاکثر پنجابیوں کی طرح اردو کے بے تحاشا الفاظ مجھے بھی سمجھ نہیں آتے۔ ان کا درست تلفظ لغات کی مدد سے دریافت کربھی لوں تو مفہوم گرفت میں نہیں آتا۔ ”طوائف الملوکی“ بھی ایسا ہی ایک لفظ یا ترکیب ہے۔ اس نے پریشان اس لئے بھی رکھا کیونکہ لاہور کی گلیوں میں جوان ہوئے شخص کے ذہن میں لفظ ”طوائف“ فقط ایک ہی تصور لاتا ہے۔ بہرحال بہت دیر بعد بالاخر یہ جان لیا کہ مذکورہ لفظ یا ترکیب
Read moreپہلی دفعہ حکومت میں آنے والی جماعت نے گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں یہ ثابت کر دیا کہ وہ نا اہل اور نا تجربہ کار ہے۔ اپنے دور حکومت میں معیشت کا بیڑا غرق کر دیا، کمر توڑ مہنگائی عوام پہ مسلط کر دی ڈالر، کے نئے ریکارڈ، پیٹرول دو گنا مہنگا، سٹیٹ بینک کی خود مختاری اور ایڈمنسٹریشن میں مکمل فیل۔ غرض کہ ہر میدان میں پی ٹی آئی نے ثابت کیا کہ وہ نا تجربہ کار ہیں اور حکومت
Read moreمیری خوش قسمتی کہ یونیورسٹی کے فوراً بعد میں اجوکا تھیٹر سے وابستہ ہو گیا، جہاں شاہد محمود ندیم اور مدیحہ گوہر جیسے لوگوں کی صحبت ایک خاندان کی طرح نصیب ہوئی، وہاں شاید ہی کوئی دن ایسا گزرا ہو جب کچھ نیا کرنے یا سیکھنے کو نہ ملا ہو، کبھی ریہرسلز ہو رہی ہیں تو کبھی غلام عباس، انتظار حسین یا منٹو کی کہانیوں اور مضامین کی ریڈنگز، کبھی دوسرے شہروں میں تھیٹر پرفارمنس کے لئے سفر تو کبھی بین الاقوامی تھیٹر فیسٹیولز میں نمائندگی کے لئے بیرون ممالک کے دورے، غرض کہ ہر لمحہ قیمتی اور تعلیم و تعلم سے بھرپور رہا۔
Read moreبس دو ہی ذریعے تھے۔ ریڈیو اور اخبار۔ صبح ساڑھے چھ بجے ریڈیو پاکستان کے پانچ منٹ کے نیوز بلیٹن میں شاید پانچ خبریں تھیں۔ اور پانچویں یہ تھی۔ ’سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو آج نصف شب کو راولپنڈی جیل میں پھانسی دے دی گئی اور اب موسم کا احوال‘ ۔ ہمارے گھر کے ٹی وی اینٹنا پر دو جھنڈے پچھلے دو برس سے لگے لگے موسم کے ہاتھوں دھجیوں میں بدل چکے تھے۔ ایک نو ستارے والا
Read moreفائل فوٹو اسلام آباد — قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد پر ہونے والی کارروائی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آرٹیکل 69 اپنی جگہ موجود ہے لیکن جو ہوا اس کی بھی کہیں مثال نہیں ملتی۔ اگر اسے ہونے دیا گیا تو اس کے بہت منفی اثرات ہو سکتے ہیں۔ بظاہر تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہونے جا رہی تھی۔ جس دن ووٹنگ ہونا تھی اس دن رولنگ آ گئی۔ تحریکِ
Read moreعمران خان نے جس طرح حکومت چلائی وہ آنے والے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی ناکامی کے لیے کافی تھا، اس لیے کہ گزشتہ انتخابات میں وہ خود کو پاکستان کے لیے اخری امید بتا کر میدان میں آئے تھے، اس کے باوجود اسے اقتدار تک پہنچنے کے لیے بیساکھیوں اور جہانگیر ترین کی ضرورت پڑی تھی، مگر آنے والے انتخابات میں نہ وہ قوم کی آخری امید ہیں اور نہ ہی اسے وہ بیساکھی اور جہانگیر ترین جیسے
Read moreیوں تو پچھلے کئی ماہ سے یوکرائن کے بارے میں بہت کچھ لکھا جا رہا ہے مگر آپ کا زیادہ تر رجحان سیاسی یا فوجی پہلو کی طرف رہا ہے۔ اس قضیے کا ایک معاشی رخ بھی ہے جس پر ایک نظر ڈالی جا سکتی ہے۔ اس سلسلے میں ایک اصطلاح جو استعمال کی جا رہی ہے اسے پیٹرو ڈالر یا تیل کے ڈالر کہا جاتا ہے۔ یہ اصطلاح تقریباً نصف صدی قبل وجود میں آئی تھی۔ اب پچاس سال
Read moreوہ مرد قلندر ایم پی کا انتخاب جیت چکا تھا اور ایک چارپائی پہ بیٹھا مقامی مسائل کے تانوں بانوں سے الجھ رہا تھا۔ سوچوں میں غرق کہ اپنے گھر میں بجلی نہیں، صاف پانی پینے کو نہیں، بڑے سکول جانا ہو تو شہر جانا پڑتا ہے، چلو بڑا سکول نہ ہو کوئی سڑک، چلو کارتول کی نہیں پکی اینٹوں والی سڑک ہی ہو۔ کوئی ڈسپنسری کہ صاف پانی نہ پینے کی وجہ سے پیٹ خراب ہوجاتا ہے۔ ٹیکہ شیکہ
Read moreمعلوم نہیں کیوں آج صبح سے ہی مجھے پاکستان کے تیسرے گورنر جنرل غلام محمد بہت یاد آ رہے ہیں اور مرحوم جسٹس منیر کے قدموں کی چاپ سنائی دے رہی ہے۔ داستان مقتل کی ابتدا ہوتی ہے اکتوبر 1951 میں جب پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان راولپنڈی کے کمپنی باغ میں ایک قاتل کی گولی کا نشانہ بن جاتے ہیں۔ نوزائیدہ مملکت پاکستان میں بے یقینی کی فضا طاری ہو جاتی ہے۔ اس اتھل پتھل کے ماحول
Read moreوزیراعظم پاکستان عمران خان کی اہلیہ کی دوست فرح خان کا نام سیاسی الزمات اور سوشل میڈیا پر بحث کا باعث بنا ہوا ہے۔ ایک جانب جہاں تحریک انصاف ان الزامات کو کردار کشی کی مہم قرار دے رہی ہے وہیں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ فرح خان کون ہیں اور اس وقت کہاں ہیں؟
Read moreمعین اختر نے اپنا سفر لطیفے سنانے اور نقالی کرنے والے ایک لڑکے سے شروع کیا اور پھر وہ جنوبی ایشیا میں ایک برانڈ بن گئے۔ مزاح کا رنگ ان کے فن پر یوں سجا رہا جیسے کھیر پر چاندی کا ورق اس کے بصری روپ اور مٹھاس کو دو آتشہ کر دیتا ہے۔
Read moreوہ مرد قلندر ایم پی کا انتخاب جیت چکا تھا اور ایک چارپائی پہ بیٹھا مقامی مسائل کے تانوں بانوں سے الجھ رہا تھا۔ سوچوں میں غرق کہ اپنے گھر میں بجلی نہیں، صاف پانی پینے کو نہیں، بڑے سکول جانا ہو تو شہر جانا پڑتا ہے، چلو بڑا سکول نہ ہو کوئی سڑک، چلو تارکول کی نہیں پکی اینٹوں والی سڑک ہی ہو۔ کوئی ڈسپنسری کہ صاف پانی نہ پینے کی وجہ سے پیٹ خراب ہوجاتا ہے۔ ٹیکہ شیکہ
Read moreپاکستان کی تاریخ میں اسمبلیوں کی تحلیل ایک آئینی مسئلہ رہا ہے اور جب جب یہ فیصلہ ہوا اسے کسی نہ کسی طرح ملک کی اعلیٰ ترین عدالتوں سے توثیق حاصل ہوتی رہی۔لیکن 1993 میں نواز شریف کی حکومت کی برطرفی واحد ایک موقع تھا جب سپریم کورٹ نے اسمبلی توڑنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا تھا۔ سپریم کورٹ سے بحالی کے بعد بھی یہ حکومت اپنی مدت پوری نہیں کر پائی تھی لیکن اس کے بعد سے
Read moreآسٹریلوی ٹیم نے 163 رنز کا تعاقب شروع کیا تو دو سوال اہم تھے۔ کیا شاہین شاہ آفریدی کو اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ ملے گی؟ اور کیا ایرون فنچ اس بار بھی صفر میں جکڑے جائیں گے؟ دونوں کا جواب نفی میں آیا۔
Read moreپنجاب میں وزیر اعلٰی کے انتخاب کے لیے چھ اپریل کو بلایا گیا اجلاس اسمبلی میں ہونے والی مبینہ توڑ پھوڑ کے باعث 16 اپریل تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے جاری کیے گئے مراسلے کے مطابق تین اپریل کو اجلاس کے دوران اسمبلی میں توڑ پھوڑ کی گئی جس کی وجہ سے یہ ممکن نہیں کہ چھ اپریل کو اجلاس ہو سکے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور
Read moreہم اساتذہ کے معاملے میں شروع سے ہی خوش نصیب رہے ہیں (1) ۔ پرائمری سکولنگ کی ابتدا سے ہی ہمیں بے حد چاہنے والے اور بہت خیال رکھنے والے اساتذہ نصیب ہوئے۔ یہ سلسلہ ہائی سکولنگ تک جاری رہا مگر اس کے بعد ہم باقاعدہ تعلیمی سلسلے کو بوجوہ جاری نہ رکھ سکے اور اس طرح ایف اے سے ایم اے تک اساتذہ کے دست شفقت سے محروم رہے۔ اس طویل محرومی کے بعد 2013 ء میں ایم فل
Read moreکچھ دن پہلے اپنے کسی کام سے لاہور جانے کا اتفاق ہوا تو مال روڈ پر واقع ماورا پبلشرز جا کر خالد شریف کے پاس حاضری دی۔ خوش قسمتی سے مقبول شاعر محبوب ظفر بھی وہاں موجود تھے۔ دونوں شاعر سکردو آ چکے ہیں اور انہیں لانے کا سہرا میر اسلم سحر کے سر ہے۔ کچھ دیر تک سکردو کی خوبصورتی اور مہمان نوازی پر گفتگو رہی اور پھر دور حاضر میں کتاب بینی کے رجحانات کی طرف موضوع کا
Read moreپاکستان کی قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی قرار داد پیش ہونے کے بعد ملک کی سیاست ایک ڈرامائی صورت اختیار کر چکی ہے۔ جس وقت میں یہ سطور لکھ رہا ہوں، اس وقت یہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ سپریم کورٹ کے سامنے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا تحلیل شدہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کا قرارداد کے بارے میں رولنگ آئین و قانون کے مطابق تھی یا نہیں۔ حزب مخالف نے عدالت میں یہ عرض
Read moreگزشتہ اڑتالیس گھنٹے سے سوشل میڈیا پر چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی صاحبزادی محترمہ سحر زریں بندیال کے حوالے سے جو بے بنیاد افواہیں گردش کر رہی ہیں، ان کے ذریعے تاثر دیا جا رہا ہے کہ (خاکم بدہن) تحریک انصاف کی حکومت جاتے جاتے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو نوازنے کے لئے ان کی صاحبزادی محترمہ سحر زریں بندیال کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) میں کسی اہم عہدے پر تعینات کر
Read moreرات کے قریب دو بجے، وہ چائے کی پیالی ہاتھ میں لئے دالان میں داخل ہوا، لیکن اتنی دیر میں چائے طلب کرنے والے کے ہاتھوں میں ہتھکڑی لگ چکی تھی اور انہیں پھانسی گھاٹ کی طرف لے جانے کا وقت ہو چکا تھا۔ یہ منظر 4 اپریل 1979 کا ہے، جس روز ذوالفقار علی بھٹو کو تختہ دار پر کھینچا گیا، جبکہ ابھی وہ اپنی عمر کے صرف باونویں (52) سال میں داخل ہوئے تھے۔ بھٹو صاحب نے اپنے
Read moreاگرچہ کواکب مہمان ٹیم کے برخلاف دکھائی دیتے ہیں لیکن آسٹریلیا کی جیت کو یہاں یکسر خارج از امکان بھی قرار نہیں دیا جا سکتا کہ اگر فنچ بابر اور رضوان کا کوئی توڑ کر پائے تو بیس اوورز کے کھیل میں بازی پلٹتے پتا ہی کہاں چلتا ہے؟
Read moreاپنے قیام روس کے دوران مجھے کوئی تین بار بیلا روس جانے کا اتفاق ہوا کیونکہ بیلاروس میں پاکستانی سفارتخانے کی عدم موجودگی کی وجہ سے بیلا روس میں پاکستانی مفادات اور وہاں مقیم پاکستانیوں کے معاملات کی نگرانی بھی ماسکو ہی سے کی جاتی ہے۔ پہلی بار جنوری 2014ء میں وہاں کی بڑی نیوز ایجنسیوں، ریڈیو، ٹی وی چینلوں اور فلمی صنعت کے نمائندوں سے ملاقات کے لئے منسک جانا ہوا اور بہت سے شعبوں میں بیلا روس کی
Read moreبی بی سی اردو نے 1980 کی دہائی کے وسط میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں خوف پھیلانے والے بدنام ہتھوڑا گروپ کا خاتمہ کرنے والی کئی ایسی شخصیات تک رسائی حاصل کی جو آج سے پہلے مختلف وجوہات کی بنا پر منظرعام پر نہیں آئیں۔
Read moreذوالفقار علی بھٹو نے اعلیٰ تعلیم کیلی فورنیا اور آکسفورڈ سے حاصل کی، جنرل ایوب خان کے دور حکومت 1963 میں وزیر خارجہ کے اہم منصب پر فائز ہوئے تاہم حکومت سے شدید اختلافات کے بعد کابینہ سے الگ ہو گئے۔ علیحدگی کے بعد اپنے ہم خیال احباب کے ساتھ مل کر 30 نومبر 1967 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی، پی پی پی کے منشور و مقبول ترین نعرے روٹی کپڑا اور مکان نے ذوالفقار علی بھٹو کو
Read moreداور بھاگتا ہوا جب نو ہزار روپے کی ایمرجنسی آپریشن کٹ کا تھیلا اٹھائے زنانہ وارڈ کے دروازے پر پہنچا تو وہاں وارڈ میں داخل دوسری عورتوں کے لواحقین نے اسے بتایا کہ آپ کے مریض کو اوپر لے گئے ہیں اس کی حالت خراب ہے۔ دو تین لوگوں نے بائیں طرف کو اوپر جاتی ریڑھ کی طرف اشارہ بھی کیا۔ داور نے بائیں طرف دیکھا تو چار لوگ اس کی بیوی کشف کا بیڈ دھکیلتے ہوئے اوپر کو لے
Read moreدنیا کی مقبول ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے تنظیم اسلامی کے مرحوم بانی ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل بند کر دیا ہے۔
Read moreیوں تو گوجرانوالہ پہلوانوں کا شہر ہے، لیکن اس خطہ میں فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والی بہت سی نابغہ روزگار شخصیات بھی ہو گزری ہیں، جن کو اردو اورپنجابی ادب میں بہت اعلی مقام حاصل ہوا۔ اٹھارہویں صدی کے مشہور پنجابی شاعر قادر یار کے علاوہ ماضی قریب کے احمد بشیر۔ میراجی۔ امرتا پریتم۔ ن، م، راشد۔ الطاف گوہر کا تعلق بھی یہیں سے تھا۔ ہندوستان کے مشہور موسیقار روشن اور روزنامہ ریاست کے ایڈیٹر دیوان سنگھ مفتون کا
Read moreاگست 2018 میں عمران خان کو ملک کا بائیسواں وزیر اعظم بننے میں مدد دینے والے افراد محض ساڑھے تین سال میں ہی حزب اختلاف سے جا ملے اور وزیر اعظم کو خود اپنی حکومت ختم کرنے جیسا اقدام اٹھانا پڑا۔
Read moreٹی ایس ایلیٹ کی نظم دی ویسٹ لینڈ (The Waste Land) بیسویں صدی کی معروف ترین نظموں میں شمار ہوتی ہے۔ 1922 میں شائع ہونے والی اس نظم کا پہلا مصرع عالمی ادب میں ایک خاص طرز احساس کا استعارہ بن چکا ہے۔ April is the cruellest month۔ اس مصرعے کی معنویت سے پہلے نظم کے عنوان سے نمٹ لیں۔ ارض ویران، بنجر زمین یا پھر اہل کراچی کی اصطلاح میں کچرا کنڈی۔ یہ نظم پہلی عالمی جنگ کی تباہ
Read moreسبکدوش گورنر پنجاب نے اعتراف کیا کہ اُنہوں نے دباؤ میں آ کر ایک سمری پر دستخط کیے جو غیر آئینی کام تھا ۔ ویب ڈیسک — پنجاب کے برطرف گورنر چوہدری محمد سرور نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اُن پر غیر آئینی اور غیر قانونی کام کرنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا تھا۔ اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ اُن پر دباؤ ڈالا گیا
Read moreقومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کے بجائے ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے قرار داد کو خلافِ آئین قرار دے کر مسترد کرنے اور وزیر اعظم کی تجویز پر اسمبلی کی تحلیل سے پاکستان میں ایک نیا آئینی بحران پیدا ہوگیا۔ جس کے بعد سے ملک میں آئین کی بنیادی آرٹیکلز میں شامل آرٹیکل پانچ ،چھ اور دستور میں بیان کردہ اسپیکر، صدر اور وزیر اعظم کے اختیارات پر قانونی و آئینی بحث کا
Read moreعمران خان نے جب 1996 میں اپنی سیاسی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف بنائی تھی تو اس وقت انھیں شاید یہ اندازہ نہیں تھا کہ گیارہ کھلاڑیوں کی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرنے اور ملکی سطح پر ایک سیاسی جماعت چلانے میں کیا فرق ہے۔
Read moreہم لاہور سے واپس اپنے گھر جا رہے تھے۔ راستے میں ہم چائے پینے کے لئے ایک کھوکھے پر رک گئے۔ یہ غریبانہ چائے خانہ تھا۔ آپ کو عموماً اس قسم کے چائے خانے سڑکوں کے کنارے، اندرون شہر کی گلیوں، محلوں، چوکوں، بازاروں، منڈیوں اور بسوں اور ٹرکوں کے اڈوں پر ملتے ہیں۔ یہ گندے اور بے ترتیب چائے خانے ہوتے ہیں لیکن ان کی چائے، ان کی دودھ پتی مثالی ہوتی ہے۔ لوگوں کو ان کی باقاعدہ لت
Read moreعمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد، پاکستان میں حزب اختلاف کی ‘مشترکہ‘ کوششوں کی ایک ایسی داستان ہے جو کئی اتار چڑھاؤ دیکھ کر اب اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والی ہے۔
Read moreمسلسل پچھلے کچھ سالوں سے پاکستانی فلمی صنعت کو زبوں حالی کا سامنا کرنا پڑا۔ رہی سہی کسر کورونا کی پہلی لہر نے پوری کر دی۔ کیا ہوا، کیسے ہوا اور کیوں ہوا۔ پھر سہی۔ اس وقت ایک صاحب یاد آ گئے جنہوں نے آندھی میں دیا روشن کر رکھا ہے۔ جو کام فلم اسٹوڈیو اور سنیما گھروں میں ہونا چاہیے تھا موصوف چھوٹے پیمانے پر کیبل ٹیلی وژن پر کر رہے ہیں۔ یہ محمد یوسف ڈسکوی صاحب ہیں۔ مجھے
Read moreجس پیس سے آسٹریلیا اس دورے میں اب تک پاکستان کو مات کرتا آیا ہے، پاکستان نے اسی پیس کا ادھار پورے سود سمیت لوٹا دیا۔
Read moreپاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں نو وکٹوں سے فتح حاصل کر کے سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی ہے۔
Read moreجیسے زندگی کے آخری لمحات میں موت کا فرشتہ سامنے نظر آنے پر بدکار سے بدکار اور بدترین گناہ گار شخص کے دل میں بھی توبہ کی خواہش جاگ جاتی ہے بالکل ایسے ہی اپنے اقتدار کا سورج ڈوبتا اور یقینی طور پر اپنی حکومت ختم ہوتی نظر آنے پر عمران خان صاحب میں بھی خود داری، لیڈر شپ اور مذہبی جنونیت کا جذبہ بیدار ہو گیا ہے۔ پچھلے چار سالوں سے جب اللہ نے اس شخص کو اقتدار عطا
Read moreمجھے سیاسی موضوعات سے بالکل بھی دل چسپی نہیں اور نہ ہی میں سیاسی مگرمچھوں کے قصیدے لکھ کر قلم کو آلودہ کرنا چاہتا ہوں۔ کیونکہ سیاست کو سیاست دانوں نے اتنا پراگندہ کیا ہے کہ سیاست کا نام سن کر ہمارے دل و دماغ میں کرپشن، لوٹ مار، گالم گلوچ، بد زبانی، کردار کشی، الزام تراشی، رشوت ستانی، اقربا پروری، بلیک میلنگ جیسے تصورات سامنے آتے ہیں ’مگر ملکی سیاسی حالات جس ڈگر پر گامزن ہیں انہیں دیکھ بحیثیت
Read moreاس مضمون کا پہلا حصہ اس وقت لکھا تھا جب ہم نئے نئے اس شہر ہنگام میں وارد ہوئے تھے۔ اس شہر کی ہنگام آرائی کو دیکھ کر آنکھیں، دل اور دماغ ششدر رہ گئے لیکن ایک دوست جو کہ کافی عرصہ سے لاہور میں آباد تھے انہوں نے فرمایا کہ لاہور شہر شروع شروع میں نئے واردین کو قبول نہیں کرتا اور یہ سیلاب کی طرح اٹھا کر آپ کو باہر پھینکتا ہے۔ مگر انسان، اس شہر میں کچھ ٹھہر جائے اور اس کے اسلوب سے شناسائی ہو جائے تو پھر آپ کو یہ شہر ”the city of opportunity“ نظر آئے گا اور آپ یہاں بس جانے کو ترجیح دیں گے۔
Read moreمحترم جناب میاں محمد شہباز شریف صاحب، آداب! امید کرتا ہوں آپ اپنے اتحادیوں کے ہمراہ بخیر و عافیت ہوں گے۔ سندھ کی بدقسمتی رہی ہے کہ اقتدار کی بندر بانٹ کے چکر میں یہ صوبہ پیپلز پارٹی جیسی نا اہل، ناقص، ابن الوقت، موقع پرست اور کرپٹ جماعت کو لکھ کر ہی دیا گیا ہے کہ جس کے باعث مسلم لیگ نواز ہو یا پاکستان تحریک انصاف لیکن دونوں وفاقی جماعتوں کی ترجیحات سے سندھ ہمیشہ غائب ہی رہا
Read moreہم سب بیک وقت دو دنیاؤں میں زندگی گزارتے ہیں ایک باہر کی دنیا دوسری اندر کی دنیا ایک خارج کی دنیا دوسری داخل کی دنیا ایک حقیقی دنیا دوسری خیالی دنیا ایک حقائق کی دنیا دوسری تصورات کی دنیا ہمارے ظاہری اعمال ہمارے باطنی جذبات و خیالات کو متاثر کرتے ہیں اور ہمارے داخلی احساسات و نظریات ہمارے خارجی اعمال کو تشکیل دیتے ہیں۔ ہم ساری عمر ان دو دنیاؤں میں توازن قائم کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔
Read moreشاعر مشرق نے بیسویں صدی کے وسط میں مسلمانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا ؎ سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا قائداعظم ان تینوں صفات کا حسین مرقع تھے اور جہاد زندگانی میں یہی ان کی شمشیریں تھیں۔ وہ جب اس نتیجے تک پہنچ گئے کہ انڈین کانگرس کی تمام جدوجہد ہندوستان میں ہندو راج قائم کرنے کے لیے ہے، تو انہوں نے مسلمانوں کے لیے
Read moreاگر 80 کی دہائی کی نسبت سے اپنے دور کی نسل کی بات کروں تو اس وقت بھٹو صاحب کا دور ختم ہو چکا تھا ضیا سے نفرت عروج پر تھی جس میں وقتی طور پر اس کی موت کے ساتھ شدت میں کمی تو نا آئی لیکن بے نظیر کی حکومت آنے سے کچھ عرصہ کے لیے عوام کے اذہان پہ چھائے خوف کے سائے بھی ختم ہوئے۔ اظہر جعفری کے گھر پیدا ہونا اور صحافت سے تعلق کے
Read moreبعض لوگ حیران ہو رہے ہیں کہ ایسی کیا بات ہے کہ امریکہ کپتان سے اس قدر خوفزدہ ہے کہ اس کے عہدیداروں نے پاکستانی سفیر کو ایک غیر سرکاری ملاقات میں بعض ایسے پیغامات دیے جو اس نے اپنی روٹین کی بریفنگ میں دفتر خارجہ بھیجے تو کپتان کو بیس لاکھ پلس افراد کے جلسے میں ان کا انکشاف کرنا پڑا کہ کیسے اس کے خلاف غیر ملکی سازش ہو رہی ہے۔ پاکستانی سفیر کے خط کے بارے میں
Read moreچائنا کا شہر ایوو ، جہاں بہت بڑا کاروباری مرکز بنا اور مختلف ملکوں سے کاروبار کرنے والوں کو کھینچ لایا، وہیں بہت سی قباحتیں بھی اپنے ساتھ لے آیا۔ میرے دوست عثمان اور ان کے بھائی نوید جن کا تعلق بھی ٹیکسلا ہی سے تھا، کے ایک کسٹمر تھے حمید صاحب، جن کا تعلق کراچی سے تھا، وہ انتہائی نفیس انسان اور باریش تھے۔ وہ جس سڑک سے گزر کر اپنے رہائشی ہوٹل جاتے تھے وہ گلی مساج سنٹرز
Read more’پاکستان کی سیاست کی یہ فطرت ہے کیونکہ اس کے علاوہ تو عوام کو اور کچھ تو پیشکش نہیں کرسکتے سوائے مذہب کے جہاں پاکستان کا گیم کھیلا جاتا ہے۔ وہاں مسلم لیگ نون بھی جے یو آئی اور تحریک انصاف پاکستان بھی مذہب کا استعمال کرتی ہے۔‘
Read moreپاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد سے ملک میں نئی سیاسی صف بندیاں ہو رہی ہیں۔ حکومتی اتحاد میں شامل جماعتیں ایک ایک کر کے اپوزیشن کے ساتھ مل رہی ہیں۔ اتحادیوں کا اس طرح دور ہونا مبصرین کی نظر میں بظاہر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کی جانب اشارہ ہے لیکن حکومت پرعزم ہے کہ یہ بازی وزیرِ اعظم عمران خان ہی جیتیں گے۔ حکومتی اتحاد میں شامل جمہوری وطن
Read moreاگر آپ کسی بھی بڑے بزرگ سے پوچھیں کہ پاکستانی سیاست کب گندی ہونا شروع ہوئی تو ان کا ایک ہی جواب ہو گا، ضیاء دور کے بعد ، پیپلز پارٹی کا مقابلہ کرنے کے لئے جنرل جیلانی نے لاہور کے کاروباری شریف خاندان کے چشم و چراغ کو سیاست میں متعارف کروایا تو حضرت نے سیاست کو بھی کاروباری رنگ دینا شروع کر دیا، جوڑ توڑ لین دین، ڈیل، ڈھیل، مراعات، لالچ، دھونس دھمکی عہدے پلاٹ وغیرہ وغیرہ سب
Read moreپاکستان کے خلاف بھارت کے مذموم عزائم کی کڑیاں عالمی سازش کا حصہ ہیں عالمی صیہونی و دجالی قوتیں بھارت کی پشت پناہی پر ہیں لیکن افواج پاکستان دشمن کے ناپاک ارادوں سے کسی پل بھی بے خبر نہیں پاک فوج ریاست پاکستان کا وہ ادارہ ہے جس نے دشمن کو ہر محاذ پر پسپا کرنے کے لئے لہو کے نذرانے پیش کر کے اس قوم کو جلا بخشی اور یہی وجہ ہے پاک فوج کی بے لوث لازوال قربانیاں
Read moreآج کل ماحولیاتی آلودگی کا بہت چرچا ہے اور جسے دیکھیے، اس موضوع پر سماجی ذرائع ابلاغ جیسے کتاب چہرہ پر اس حوالے سے لمبی لمبی تحریر لکھ رہا ہے تو کوئی اس حوالے سے چند الفاظ میں چہچہا رہا ہے۔ اچھا! ایک اور دلچسپ بات ہے کہ بظاہر لوگوں کو پتا بھی ہے کہ پلاسٹک کے نقصانات ہیں لیکن پھر بھی اسی کو استعمال کرنے پر خود کو مجبور سمجھتے ہیں۔ پی ٹی وی پر سنہ اسی کی دہائی
Read moreاپنے لکھے کالموں کا حوالہ دینا مجھے برا لگتا ہے۔ عقل کل ہونے کے دعوے دار ہی اس علت میں مبتلا ہوتے ہیں اور مجھے اپنی محدودات کا بخوبی علم ہے۔ اس کے باوجود یاد دلانے کو مجبور محسوس کر رہا ہوں کہ چند ہفتے قبل جب شہباز شریف صاحب چودھری برادران کے لاہور والے گھر حاضری دینے پہنچے تو میں نے اسے کارزیاں پکارا۔ یہ اضافہ کرنے سے بھی باز نہ رہا کہ مذکورہ حاضری انہیں کوئی سیاسی فائدہ
Read moreفوج سے متعلق بہت سارے تاریخ دان کہتے ہیں کہ جس انداز میں ضیا نے اس مقدمے کی کارروائی چلائی تھی، اس کے نتیجے میں وہ وزیراعظم بھٹو کے منظور نظر بن گئے تھے جس پر بعد میں بھٹو نے انھیں چیف آف آرمی سٹاف بنا دیا اور بغاوت کی سازش کرنے والوں کے خلاف مقدمے کی سربراہی کرنے کے چار سال بعد اسی ضیا نے بھٹو کا تختہ اُلٹ دیا۔
Read moreیہ شاید خوف کا حصار تھا کہ بابر اعظم ٹاس کے وقت بھول ہی گئے کہ ان کی اپنی قوت کیا تھی اور حریف کی کمزوری کہاں تھی۔ آسٹریلوی بیٹنگ بلاشبہ اپنی اصل قوت سے کہیں نحیف تھی مگر بابر کو یہ بھی یاد رہنا چاہیے تھا کہ آج ان کی اپنی بولنگ بھی کہاں کوئی تگڑی تھی؟ سمیع چوہدری کا کالم۔
Read moreاندھیری گلی میں بچہ سسکتے ہوئے پاس سے گزرا تو دل ڈوب سا گیا۔ میں جو دوست کے انتظار میں موبائل میں مگن کھڑا تھا، فوراً موبائل کی لائٹ آن کی تو دیکھا چھوٹا سا بچہ گندگی میں لتھڑے ہونے کی وجہ سے رو رہا تھا۔ یہ گندگی اسی گلی میں پورے محلے کی سیوریج کے پانی کی تھی۔ اس گندگی سے پیدا ہونے والی اذیت کا ویسے تو ہر ایک ماہ میں کچھ دن کے لئے گھر واپس آنے
Read moreاتوار کے دن عمران خان صاحب کی تقریر کا اشتیاق کی جس شدت سے انتظار تھا اس کا اندازہ آپ میرے ذاتی رویے سے بھی لگاسکتے ہیں۔عرصہ ہوا ٹیلی وژن دیکھنا میں نے چھوڑ رکھا ہے۔اتوار کی شام ڈھلتے ہی لیکن نہادھوکر بظاہر کسی تقریب میں جانے کی خاطر ریموٹ کا بٹن دباکر اپنے کمرے میں رکھی کرسی پر بیٹھ گیا۔بالاخر سات بجنے میں پانچ منٹ کے قریب خان صاحب نے ڈائس سنبھالا اور دو گھنٹوں تک بولتے ہی چلے
Read moreاگر قانون نافذ کرنے والے ایک نہیں بلکہ سات مخلتف اداروں کے اعلیٰ تفتیش کارروں کے سامنے قتل و غارت کی سینکڑوں وارداتوں کے یہ ہولناک اعترافات سچے تھے تو پھر ایسے ملزمان کو ضمانت یا رہائی کیسے مل جاتی ہے؟
Read moreیہ یقیناً پی ایس ایل کا ہی ’ہینگ اوور‘ تھا کہ کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بابر اعظم ایسے دفاعی خول میں جکڑے نظر آئے کہ ریورس سوئنگ ہونے والی پرانی گیند سپنرز کے ہی بیچ گھماتے رہے۔ لاہور ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں بابر اعظم ایک اوسط سے کپتان نظر آئے جس کی کرکٹنگ فراست قابلِ بحث تھی۔ سمیع چوہدری کا کالم۔
Read moreاگرچہ عثمان بزدار کے تقریباً ساڑھے تین سالہ دور حکومت کے دوران متعدد مرتبہ پی ٹی آئی کے صوبائی ارکان اسمبلی نے ان کے انتظامی امور، بیوروکریسی اور صوبے کے دیگر معاملات پر گرفت کے متعلق عمران خان سے شکایات بھی کیں لیکن وزیر اعظم نے ہمیشہ ان کی حمایت کی۔
Read moreآج سے کم و بیش 29 سال پہلے 1993 ء کا سال پاکستان میں اہم سیاسی واقعات اور تبدیلیوں کا سال تھا۔ آج کل کے موجودہ حالات کی طرح ان دنوں بھی عدم اعتماد کا کھیل کھیلا جا رہا تھا۔ خصوصاً صوبہ پنجاب میں غلام حیدر وائیں کی حکومت اس وقت کے سپیکر پنجاب اسمبلی میاں منظور احمد وٹو کے ہاتھوں گرائے جانے کے بعد سے کچھ زیادہ ہی تیزی آ گئی تھی۔ 18 اپریل 1993 ء کو صدر غلام
Read moreدونوں آمرانہ رویوں کے خلاف تھیں اور دونوں ہی ایسے الفاظ برداشت نہیں کرتی تھیں جن سے ”مردانگی“ کی بو آئے۔ وہ پسماندہ اور پرانی یادوں میں گم رہنے کی بجائے مسائل کے حل پیش کرتی تھیں۔ دونوں کا فیمینسٹ نظریاتی موقف خاصا مضبوط تھا۔ لیکن اس میں زہر کی آمیزش نہ تھی۔ ان کے نام تھے روبینہ سہگل اور کملا بھسین۔ ہم نے دونوں کو ایک مہینے کے اندر کھو دیا۔ روبینہ سہگل ستائیس اگست 2021 کو لاہور میں
Read moreسال 1985۔ پاکستان میں جنرل ضیا الحق کی آمریت کا زور تھا۔ نام نہاد اسلامی نظام کے نفاذ کی تحریک کے لیے اقدامات کیے جارہے تھے۔ ساڑھی کو ہندوانہ لباس قرار دے کر ضیا الحق کے حواری سرکاری تقاریب اور سرکاری ٹیلی ویژن پر اسے پہننا ممنوع قرار دے چکے تھے۔ انقلابی شاعر فیض احمد فیض سے جزل ضیا کی ناپسندیدگی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں تھی۔ بے انتہا مقبول ہونے کے باوجود فیض صاحب کی نظموں اورغزلوں کو ریڈیو
Read more