عالمی سازش کے بعد عثمان بزدار نامی چٹان ڈھے گئی
کل 27 مارچ 2022 کے پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے عظیم الشان جلسے میں وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان نے ایک خط لہرا کر اعلان کیا تھا کہ ان کے خلاف عالمی سازش کی گئی ہے اور انہوں نے عالمی طاقتوں کے سامنے سر نہ جھکایا تو ان کا تختہ الٹ دیا جائے گا۔ بخدا ہمیں ان کی بات پر یقین آ گیا تھا کہ ان کے دن تھوڑے رہ گئے ہیں، یہ عالمی ظالم کب کسی مشرقی ہیرو کو
Read more


























































































