پراجیکٹ عمران خان اور پاکستان میں پاپولسٹ فسطائیت
پرسوں مسجد نبوی میں نفرت انگیز ہلڑ بازی پر پاکستان اور دنیا بھر کے لوگوں کو سخت کرب اور درد سے گزرنا پڑا۔ ان میں اکثر لوگوں کے لئے یہ واقعہ ایک صدمے کی صورت میں ظاہر ہوا۔ اکثر لوگوں کے ذہنوں میں تکلیف دہ سوال اٹھا کہ کیا ایسا بھی ممکن ہے؟ یہ سوال زیادہ تر ان لوگوں کے ذہنوں میں اٹھا جنہوں نے اب تک پراجیکٹ عمران خان کو سمجھنے کی کوشش نہیں کی۔ وہ یہ سمجھ رہے
Read more
























































































