دانش اور دھوکے
سال اختتام کو پہنچا، دودھ دہی والوں، گندم گیہوں والوں، شہد شکر والوں، گھی تیل والوں، ٹماٹر ٹینڈے والوں، مستریوں اور مکینکوں، پلمبروں اور الیکٹریشنوں، ڈاکٹروں اور حکیموں، ججوں اور جرنیلوں، گیس اور واپڈا والوں، نادرا اور پاسپورٹ والوں، پولیس اور پارلیمنٹ والوں، ٹرانسپورٹروں اور ٹاؤن والوں و دیگر سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے ہاتھوں روزمرہ کے چھوٹے موٹے دھوکے سارا سال کھانے کے علاوہ اس سال ہم نے 15 ایسے بڑے قابل ذکر دھوکے کھائے جو بلحاظ طریقہ
Read more


























































































