بے بسی کے رقص کا مرحلہ ابھی دور ہے
گزشتہ ماہ ترکش مصنف خاتون صحافی ایستمل کر ان کی کتاب How to Lose a Country: The Seven Steps from Democracy to Dictatorship کا مطالعہ کیا۔ سیاسی تجزیوں اور تبصروں پر مبنی اس کتاب میں ترکش سماج اور وہاں کے جمہوریت پسندوں کی جد و جہد کا احوال ہے۔ کتاب میں ترکش صدر رجب طیب اردوان کے ابھرنے کی کہانی ہے۔ روشن خیالی سے رجعت پسندی کے سفر کی داستان ہے۔ اس کے علاوہ دa پاپولسٹ سیاسی رہنماؤں اور ان
Read more
























































































