غریبوں کے سوداگر
موجودہ معاشی بدحالی اور سیاسی افراتفری غریبوں کی سسکیوں اور آہوں میں مسلسل اضافہ کرتی چلی جا رہی ہے۔ ایک ہی مہینے میں تقریباً ساٹھ روپے کا پیٹرول مہنگا کر دیا گیا، غریب پر تو جیسے کوئی قدرتی آفت ٹوٹ پڑی ہے۔ ایک غریب مزدور سارا دن گرمی میں محنت مشقت کر کے جب ایک ہزار روپے اجرت لے کر شام ڈھلے گھر پہنچتا ہے، تو اس سے وہ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت تو درکنار پیٹ پالنے کے
Read more
























































































