کہنے کو بہت کچھ ہے مگر

اسلاموفوبیا کیا ہے؟ جس دن سے سری لنکن شہری کیا بہیمانہ قتل ہوا تب سے اسی موضوع پر مختلف چینلز پر ٹاک شوز کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک میں نے بہت سے پروگرام دیکھے ہیں جن میں سے ہر ایک کو تو زیر بحث لانا ممکن نہیں مگر چند ایک چنیدہ نکات کا ذکر کروں گا، اور اس اہم نکتے کا جس کی وجہ سے ٹاک شوز کا ذکر کیا، ان میں دو ایک اہم باتیں کچھ یوں

Read more

او آئی سی اجلاس: کشکول قبیلے کا ریشتاغ

پڑھنے والوں میں ایسے صاحبان علم کی کمی نہیں جو یہ عنوان پڑھ کر چونک اٹھیں گے۔ سیالکوٹ کے جوہر بے آب ایل ایل بی مدظلہ سے تو کچھ بعید نہیں کہ انسائیکلوپیڈیا کی کرم خوردہ جلد نکال کر یہ بھی نشاندہی فرما دیں کہ ریشتاغ تو روایتی طور پر جرمن پارلیمنٹ کی عمارت کو کہتے ہیں۔ سو عرض ہے کہ جنت مکانی مولانا عبدالمجید سالک کسی بے تکلف دوست کے ساتھ پرانے لاہور سے گزر رہے تھے۔ یہ شدھی،

Read more

شرم و حیا کے تقاضے اور ’گائنی فیمینزم‘

کراچی سے لوٹ تو آئے ہیں لیکن خمار ہے کہ اُترنے کا نام نہیں لے رہا۔ علمی مباحثوں کا ذائقہ اب بھی مزہ دے رہا ہے۔ انسانی حقوق کی آگہی پھیلانے کے لیے کراچی کی چودہ روزہ بین الاقوامی تقریبات ہر لحاظ سے منفرد رہیں۔ انسانی حقوق پر ان تھک کام کرنے والی درویش منش مہناز عرفان، جنہیں ہم اپنی گاڈ مدَر سمجھتے ہیں، نے چاہا کہ ماہواری کے وہ سب قصے، جو ہم ہر وقت لکھتے ہیں، کسی اجتماع

Read more

اداس تم بھی ہو یارو، اداس ہم بھی ہیں

فراز جب بھی ہندوستان جاتے اور کسی محفل یا مشاعرے میں شرکت فرماتے تو اپنی یہ مشہور نظم ضرور سناتے اور ساتھ میں یہ بھی کہتے کہ جب آپ کسی مقصد کو لے کر چلتے ہیں تو اپنی کسی غزل یا نظم کو بار بار دہرانا یا پڑھنا معیوب نہیں ہوتا- اس نظم کے کچھ اشعار ہم بھی یہاں  یاد کرتے ہیں- ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات کے تناظر میں فراز کی یہ نظم- گزر گئے کئ موسم کئ رتیں

Read more

اسلامی تعاون تنظیم سے مدد کے لئے طالبان کو لچک دکھانا پڑے گی

اسلام آباد میں افغانستان کے بحران پر غور کے لئے منعقد ہونے والا اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا خصوصی اجلاس تقریروں، اظہار ہمدردی اور مبہم وعدوں کے ساتھ ختم ہوگیا۔ اجلاس کا افتتاح کرتے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور شرکا سے خصوصی خطاب میں وزیر اعظم عمران خان نے دنیا کو متنبہ کیا کہ افغانستان میں ممکنہ انسانی المیہ تمام ممالک کے لئے مسائل کا سبب بنے گا۔ اس بحران میں افغان عوام

Read more

بنگالی الگ ہو کر کتنا پچھتا رہے ہوں گے

فواد چودھری صاحب نے ٹویٹ کر کے قوم کو مطلع کیا کہ پاکستان اور خطے کے دوسرے ممالک میں پٹرول کی قیمت کا تقابلی جائزہ لیا جائے تو ”پاکستان میں اس وقت پٹرول کی قیمتیں خطے میں سب سے کم ہیں۔ پاکستان میں 138.73 روپے لیٹر، بھارت میں 258 روپے لیٹر اور بنگلہ دیش میں 180 روپے لیٹر ہے“ ۔ فواد چودھری صاحب کی یہ ٹویٹ دیکھ کر خیال آ رہا ہے کہ بنگالی اب پچھتا رہے ہوں گے کہ

Read more

افغان عوام کو افغان طالبان سے علیحدہ کر کے دیکھا جائے: عمران خان کا امریکہ کو پیغام

پاکستان کی میزبانی میں چالیس سال بعد منعقد ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں وزیرِ اعظم عمران خان نے امریکہ کو براہِ راست مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو چار کروڑ افغان عوام اور طالبان کی حکومت کو الگ کرکے دیکھنا ہوگا۔

Read more

کم جونگ ان: جلا وطنی اختیار کرنے والے دس شہری شمالی کوریا میں گذشتہ ایک دہائی کے اقتدار کو کیسے دیکھتے ہیں؟

شمالی کوریا میں کم جونگ ان کے اقتدار کو دس برس مکمل ہو چکے ہیں۔ ان کے اقتدار سے متعلق عوامی رائے کیا پائی جاتی ہے۔

Read more

افغانستان کے معاملے پر دلی میں انڈیا کا وسط ایشیائی ممالک کے ساتھ اجلاس، کیا یہ او آئی سی اجلاس کا جواب ہے؟

جہاں افغانستان میں بحران کی صورتحال پر پاکستان او آئی سی کے ایک غیر معمولی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے تو وہیں اسی دن انڈیا میں اسی موضوع پر ایک ڈائیلاگ ہو رہا ہے جس میں پانچ او آئی سی اراکین کے وزرا خارجہ شرکت کر رہے ہیں۔

Read more

علی وزیر اور ریاست سے ناراض لوگوں کا لہجہ تلخ کیوں ہے؟

گلگت بلتستان سے لے کر گوادر تک اور وزیرستان سے لے کر بلوچستان تک ایک بے چینی اور بے گانگی کا احساس ریاستی وجود کو گھن کی طرح چاٹ رہا ہے۔ پنجاب اور سندھ میں بھی اگرچہ احساس محرومی اور ریاست سے ناراضی کا رجحان ابھی اتنا بھی شدت اختیار نہیں کر سکا ہے لیکن سندھ کے دیہات اور سرائیکی وسیب کی صورت میں دھیمی آنچ کسی بھی وقت شعلۂ جوالہ بن سکتی ہے۔ گوادر میں اپنے آئینی حقوق کے

Read more

کینیا کی لڑکی کے پاکستان میں‌ ٹوٹے خواب

جب ہم چانڈکا میڈیکل کالج میں‌ پڑھتے تھے تو میری روم میٹ اور میری ساری زندگی کی سب سے اچھی دوست ایک سندھی لڑکی تھی۔ ایک مرتبہ کالج کی بس میں‌ ہاسٹل سے ریشم گلی گئے جہاں‌ بس لڑکیوں‌ کو لے جاتی تھی اور وہ اپنی ضرورت کا سامان خریدتی تھیں۔ ہم دونوں‌ بس سے اترے اور ایک ٹھیلے پر سے آم خرید رہے تھے۔ اس نے مجھ سے کہا کہ لبنیٰ سامنے سے میرے کزن آرہے ہیں۔ اچھا! میں‌

Read more

بنگلہ دیشی ریپڈ ایکشن بٹالین اور امریکا

بنگلہ دیش کی آزادی کے جشن طلائی کے موقعے پر واشنگٹن نے ڈھاکا کو یہ تحفہ دیا کہ اسے نیم جمہوری ریاست کے خانے میں ڈال کر فروغ جمہوریت سے متعلق نو اور دس دسمبر کو ہونے والی ایک سو گیارہ ممالک کی ورچوئل چوٹی کانفرنس میں اسے نہ صرف مدعو نہیں کیا بلکہ کانفرنس کے دوسرے دن امریکی حکومت نے بنگلہ دیش کی نیم فوجی ریپڈ ایکشن فورس ( راب ) پر دو ہزار نو سے ماورائے عدالت ہلاکتوں

Read more

اٹارنی جنرل کچھ نہ کہتے ہوئے بھی بہت کچھ کہہ گئے

جبری گمشدگیوں کے مقدمات میں عدالتی کاروائی بڑی جاندار اور حوصلہ افزا تھی۔ جناب چیف جسٹس صاحب اور اٹارنی جنرل کے سوالات و جوابات میں ہماری تاریخ ، حقائق اور انسانی ہمدردی کے احساسات کی موجودگی اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ ہمارے ہاں اچھی سوچ موجود ہے۔ کم از کم اچھے کو اچھا اور برے کو برا کہنے والے لوگ موجود تو ہیں۔ مگر شائد حالات کے ہاتھوں مجبوریاں آڑے آجاتی ہیں جن کے مبینہ بیانات بھی

Read more

ایک تھا مشرقی پاکستان

شیخ مجیب الرحمن ایک سٹوڈنٹ کی حیثیت سے پاکستان کی تحریک کا سر گرم رکن تھا۔ یہ ان طلباء کے گروہ کا سر براہ بھی تھا جس نے قیام پاکستان کے قائد اعظم کی ڈھاکہ یونیورسٹی میں تقریر کے دوران واحد قومی زبان اردو کے خلاف” نہیں "”نہیں "کے نعرے لگائے۔ شیخ مجیب الرحمن نے مولانا بھاشانی اور حسین شہید سہروردی سے سیاست سیکھی اور مشرقی پاکستان میں حسین شہید سہروردی کی عوامی لیگ  کے  پلیٹ فارم سے قومی سطح پہ سیاست کی ۔

Read more

اب ایک اور بجٹ آئے گا

یہ جو منی بجٹ لایا جا رہا ہے اگریہ منظور ہو جاتا ہے تو اس سے یقینا لوگوں کے گھروں میں صف ماتم بچھ جائے گی جبکہ وہ پہلے ہی ہوشربا گرانی سے گھائل نظر آتے ہیں۔ حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی جماعتوں نے اگرچہ عندیہ دیا ہے کہ وہ اس منی بجٹ کو پاس نہیں ہونے دیں گی مگر اب تک انہوں نے اپنے کہے ہوئے پر عمل نہیں کر کے دکھایا لہٰذا یہ کہنا غلط نہ ہو

Read more

شہر یار آفریدی کے سر درد کا پیرس میں کامیاب علاج

ریاست مدینہ ثانی کے ہمارے ہینڈسم، ہر دل عزیز اور قدرے مہنگے وزیراعظم کے ایک جدی پشتی امیر، فرماں بردار اور قدرے ناسمجھ وزیر جناب شہریار آفریدی کے سر میں درد ہوا۔ آفریدی صاحب نے جان اللہ کو دینی ہے اور موت سے ڈرتے نہیں ہیں اس لیے اپنے سر کے درد کا علاج کرانے فوراً پیرس روانہ ہوئے۔ وہ چونکہ پی ٹی آئی کے ولولہ انگیز لیڈر ہیں، انتہائی محنتی ہیں اور جہاد کشمیر کے سپاہی ہیں اس لیے

Read more

بنگلہ دیشی ریپڈ ایکشن بٹالین اور امریکا

بنگلہ دیش کی آزادی کے جشنِ طلائی کے موقعے پر واشنگٹن نے ڈھاکا کو یہ تحفہ دیا کہ اسے نیم جمہوری ریاست کے خانے میں ڈال کر فروغ ِ جمہوریت سے متعلق نو اور دس دسمبر کو ہونے والی ایک سو گیارہ ممالک کی ورچوئل چوٹی کانفرنس میں اسے نہ صرف مدعو نہیں کیا بلکہ کانفرنس کے دوسرے دن امریکی حکومت نے بنگلہ دیش کی نیم فوجی ریپڈ ایکشن فورس ( راب ) پر دو ہزار نو سے ماورائے عدالت

Read more

جدہ سینٹرل: سعودی عرب میں 20 ارب ڈالر سے تیار ہونے والے منصوبے ’وسط جدہ‘ کا ماسٹر پلان جاری

سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان نے جدہ سینٹرل منصوبے (وسط جدہ) کی تعمیر کا افتتاح کیا ہے۔ اس کے ماسٹر پلان میں بیچ ریزارٹ، ’ورلڈ کلاس‘ میرینا اور اوپرا ہاؤس شامل ہے۔

Read more

نیشنل ایکشن پلان؟

ایک ارب تیس کروڑ سے زائد آباد ی رکھنے والے ستاون ممالک کی تنظیم اسلامی تعاون (OIC) کی قیادت کرنے والے سعودی عرب نے شہزادہ محمد بن سلمان کی راہ نمائی میں ریاست اور معاشرے کی اصلاحی تبدیلی کا راستہ اختیار کرلیا ہے۔ کیا اس میں پاکستان کے لیے کوئی سبق ہے؟ غور کیجیے۔ وہابیت، بنیاد پرست اسلامی نظریہ اور عمل کی وہ شاخ جو طویل عرصے سے ہاؤس آف سعود کے تحت سعودی عرب کی فکری اساس رہی ہے۔اب

Read more

سولہ دسمبر پر رکی ہوئی ملکی تاریخ

سولہ دسمبر، پاکستان کا ادھ کٹا بازو اس دن مکمل طور پر الگ ہوکر خلیج بنگال میں گرگیا تھا۔ نصف صدی تک یہ ہاتھ کسی لائٹ ہاؤس کی طرح تاریخ کی بندرگاہ پر کھڑا رہا۔ وقت انتظار کرتا رہا کہ ایک دن چمکتی ہوئی لال بتی دیکھ کر لوگ راستہ پائیں گے اور منجھدار میں پھنسے پاکستان کے ٹائٹینک کو درست سمت میں موڑ دیں گے۔ مگر لگتا یہ ہے کہ پاکستان کی خوش بختیوں کی لکیریں اسی ہاتھ میں

Read more

16/17 ​د​سمبر کی درمیانی شب ۔۔

غنیمت ہے کہ سقوط مشرقی پاکستان کے ذمہ داروں کے نشۂ قوت کی بدمستیوں اور خوش فہمیوں کا پردہ 50 برسوں میں کلی طور پر چاک ہوچکا ہے۔ بنگلادیش بنانے والوں کی فریب کاریوں کے نقاب تاریخ الٹ رہی ہے۔ ثابت ہوچکا کہ بنگلادیش بنانے کے لئے بھارت کے ساتھ مل کر سنگین سازش رچائی گئی۔ بھارت کا سقوط ڈھاکہ میں کلیدی کردار تھا۔ سرکاری و سیاسی سطح پر ہندو انتہاپسندوں کا کھلا اعتراف ثابت کرچکا کہ ملک کا بدترین

Read more

گوادر میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ویڈیو: پیسوں کی تقسیم پر تبصرے لیکن اصل معاملہ ہے کیا؟

گوادر میں وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے چند افراد میں پیسوں کی تقسیم کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر اس کی ماضی میں فیض آباد دھرنے کے دوران ایک مذہبی جماعت مظاہرین میں پیسوں کی تقسیم کے واقعے سے مماثلت کے ساتھ ہی ساتھ یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ یہ پیسے کس کو اور کیوں دیے جا رہے ہیں۔

Read more

سری لنکا کی مہمان نوازی اور میرا ندامت بھرا دامن

30 نومبر 2007 کو میں کراچی سے لنکا ائیر کے زریعے ممبئی اور پھر کولمبو پہنچا، جہاز کا عملہ تو ملنسار اور خدمتگار تھا ہی مگر مجھے انکی عظمت اور پاکستان سے دوستی کا اندازہ اس وقت ہوا جب امیگریشن انتظامیہ نے مفت میرے پاسپورٹ پر داخلے کی مہر لگائی۔ امیگریشن کے بعد میں نے اپنا بیگ لینا تھا، کافی دیر تک جب میرا بیگ نہ ملا تو میں نے ائیر لائن کے دفتر رابطہ کیا اور ان کو صورتحال

Read more

سقوطِ ڈھاکہ کے 50 برس: پاکستان اور بنگلہ دیش میں معافی پر سیاست، آگے کیسے بڑھا جائے؟

پاکستان محققین اور صحافیوں کے لیے 1971 کے واقعات کے بارے میں لکھنا آسان نہیں ہے۔ اس موضوع پر جتنا بھی مواد موجود ہے، یا عوامی طور پر 1971 کے بارے میں جو بیانیہ مقبول ہے، اس میں انڈیا کی سازشوں اور مکتی باہنی کی زیادتیوں کو مورد الزام ٹھیرایا جاتا ہے۔ لیکن یہ طرز عمل انسانی تکلیف اور المیے کے متعلق اُن اہم سوالات کو نظر انداز کر دیتا ہے جو ان لاکھوں، کروڑوں پاکستانیوں اور بنگالیوں کے ذہنوں پر ابھی بھی نقش ہیں۔

Read more

شی جن پنگ اور پوتن کے ویڈیو کال: روس اور چین کی قربت کا انڈیا اور مغرب کے لیے کیا مطلب ہے؟

یوکرین اور تائیوان میں کشیدگی کے دوران چین اور روس کی گہری ہوتی ہوئی دوستی میں دنیا اور انڈیا کے لیے کیا پیغامات چھپے ہو سکتے ہیں۔

Read more

صحافت کا گوہر نایاب ’’ضیا الدین‘‘

وہ چاروں بہت دکھی تھے، وہ صحافتی منڈلی کے بکھرنے پر گھنٹوں باتیں کیا کرتے ، صحافت کے بکھرے تنکوں کو ایک جگہ کرنے میں فکرمند رہتے، وہ چاروں ایک اکھنڈ اور ایک مضبوط منڈلی کے سرفروش تھے۔ جنھوں نے تحریر و تقریر اور قلم کے وقار کو سرنگوں نہ ہونے دیا ، رحیم اللہ یوسف زئی ، حسین نقی ، ناصر زیدی اور ضیا الدین جانتے تھے کہ صحافیوں کا اتحاد ہی اس ملک کی جمہوری اور شہری آزادیوں

Read more

ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ: بلوچستان کے شہریوں کا خون چوسنے والا ہتھیار

بلوچستان کے وسائل تو پہلے ہی 1947 سے لوٹے جا رہے ہیں،یہاں  کے قدرتی وسائل جیسے گیس اور کوئلہ خطرناک حد تک ختم ہو چکے ہیں۔ اس کے سونے اور تانبے کے ذخائر  سے فائدہ اٹھانے والے وفاقی حکومت اور غیر ملکی کمپنیاں ہیں۔ ڈاکہ زنوں نے وفاقی اور صوبائی ملازمتوں اور وظائف میں بھی صوبے کو نہیں بخشا۔ ڈومیسائل قانون کے پردے میں مفادات حاصل کرنے والں اجنبی صوبے کے حقیقی باشندوں کا خون دیمک کی چوس رہے ہیں۔

Read more

بنگلا دیش: ذاتی مشاہدات اور حالیہ ترقی

ممکن ہے کہ سابقہ مشرقی پاکستان کے حوالے سے میری یہ تحریر قارئین تک 16 دسمبر کے بعد پہنچے کیونکہ ہم سب کے فورم سے مختلف موضوعات پر لکھنے والے بے شمار افراد ہیں اور یہ آواز اٹھانے کا سلسلہ ہم سب کی انتظامیہ کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ بہر حال مقصد 16 دسمبر کے اس المناک سانحے کی یاد کو تازہ کرنا ہے جس نے مشرقی پاکستان کو ہم سے جدا کر دیا اور ایک نیا ملک بنگلہ دیش

Read more

بنگلہ دیش کے 50 سال: جب ’ادھر ہم، ادھر تم‘ کی باتیں ہو رہی تھیں تو نیوز روم میں کیا ماحول تھا؟

بی بی سی نے تین ایسے صحافیوں سے بات کی جو 1971 میں مختلف نیوز رومز میں کام کر رہے تھے اور ان سے جاننے کی کوشش کی کہ اس وقت کس طرح کا ماحول تھا اور انھیں کس قسم کے دباؤ کا سامنا تھا۔

Read more

آرمی پبلک سکول پر حملے کے سات سال: ’کیا شہید بچوں کے والدین آپ سے انصاف کی مزید امید لگائیں؟‘

پشاور کے آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) میں جب 16 دسمبر 2014 کو حملہ آوروں نے گھس کر 144 بچوں کو ہلاک کر دیا تو ہر سال اس تاریخ کو پاکستانی سوشل میڈیا پر صرف اے پی ایس کا ہی موضوع ٹرینڈ کر رہا ہوتا ہے۔ لیکن جہاں ایک جانب دعائیہ کلمات اور پیغامات کی بھرمار ہے، وہیں کئی ایسے صارفین ہیں جو حکومتی بیانیے پر تنقید کرتے نظر آئے ہیں۔

Read more

لاپتہ ۔۔۔ سقوط ڈھاکہ

نجانے ہم کب سے لاپتہ ہیں،ہماری شناخت ہماری شخصیت ہمارے راہ و رسم ہمارا شعر و ادب ،ثقافتی اکائیاں اور صحافت کہیں گم ہوچکی ہے، اور ہم سب ایسی ڈگر پر چل نکلے ہیں کہ باوجود تلاش کے ہم 72 برس سے اپنی پہچان سے نہ صرف محروم کر دیئے گئے ہیں،بلکہ بے یار مددگار ہونقوں کی طرح ٹکر ٹکر کسی امید و آس سے ایک دوجے کو دیکھے جارہے ہیں کہ شاید کوئی ہمیں منزل کے نشاندہی کرادے،جدوجہد اور حقوق

Read more

میں نے تو خیر اعتماد کیا، بچوں کا کیا جرم ہے؟

بطور صحافی اور ایک عام انسان میرے لیے پچھلے چند ہفتے زندگی کے مشکل ترین دن تھے۔ قاتلانہ حملے کے بعد ایک طرف اپنی اور بچوں کی جان کی فکر تو دوسری طرف اپنے رشتے کے بارے میں لوگوں کو صفائیاں دینا۔ یہ سب اس انسان کے لیے جس کے لیے میں نے دوسری بیوی بننا بھی گوارا کیا، شادی کے بعد اس کی مسلسل بے رخی جھیلی، اس کی لاتعلقی سے تنگ آ کر حمل کے دوران اپنی جان

Read more

بلدیاتی الیکشن کی جنگ کون جیتے گا

حکومت نے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس جاری کر دیا ہے جس کے بعد دسمبر اور جنوری میں حدبندیاں کی جانی ہیں اور مارچ اپریل میں بلدیاتی الیکشن ہونے جارہا ہے جو حکومت کے لئے ایک کڑا امتحان ہو گا۔ نئے بلدیاتی نظام میں تحصیل کونسلیں اور میونسپل کمیٹیاں ختمُ کر کے ان کو ضلع کونسلز میں شامل کر دیا گیا ہے۔ اور سیاسی پارٹیاں ایک مکمل پینل کے ساتھ الیکشن میں حصہ لیں گی مگر اس سے چھوٹی پارٹیوں اور آزاد

Read more

ایک تھا ’مشرقی پاکستان‘

حسرت ہی رہی مشرقی پاکستان دیکھ سکوں۔ میں 13 سال کا تھا جب یہ سانحہ رونما ہوا اب اس کا ذمہ دار کون ہے؟ یہ تو ایک طویل بحث ہے مگر مجموعی طور پر ہم مغربی پاکستان والے ہی اس کے ذمہ دار ہیں ورنہ دنیا میں کبھی اکثریت بھی اقلیت سے الگ ہوئی ہے؟ کل 16 دسمبر ہے یعنی اس بات کو پورے پچاس برس بیت گئے اور یہ خبر بھی بی بی سی سے سنی، ہمارے میڈیا میں

Read more

بنگلہ دیش کے قیام کے 50 سال: پاکستان کے ’بنگالی‘ اور بنگلہ دیش کے ’بہاری‘، پچاس سال سے شناخت کے منتظر بے نام لوگ

آج کچھ لوگ بنگلہ اکثریتی زبان والے ملک میں اُردو بولنے والوں کے نام سے جانے جاتے ہیں تو کچھ کی پہچان اُردو کو قومی زبان کے طور پر اپنائے ملک میں بنگالی بولنے والوں کے طور پر کی جاتی ہے لیکن دونوں ہی ملک انھیں اپناتے نہیں۔ یہ ایسے ہی کچھ لوگوں کی کہانی ہے۔

Read more

”گوادر کو حق دو تحریک“ – سوال در سوال

ایک ماہ سے گوادر شہر میں اپنے مطالبات کے حق میں ”گوادر حق دو تحریک“ کا دھرنا گوادر کا مقامی جناب مولانا ہدایت الرحمان کی سربراہی میں جاری ہے۔ مذکورہ تحریک کے مطالبات دراصل بلوچستان اور خاص کر مکران و ملحقہ علاقوں کے محکوم و مظلوم عوام کے وہ حل طلب مسائل ہیں جن کی وجہ سے یہاں کی محدود معاشی ذرائع اور کاروباری سرگرمیاں مزید محدود ہو کر رہ گئی ہیں، ہزاروں خاندانوں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں،

Read more

پاکستانی ڈارموں میں خودکشی کا موضوع: ’یہ کیسا تفریحی مواد ہے اور یہ کس قسم کا پیغام دیا جا رہا ہے‘

دنیا بھر میں خود کشی کی حوصلہ افزائی کرنا درست نہیں سمجھا جاتا ہے۔ تاہم پاکستان میں نجی ٹیلی ویژن چینلز اپنے ڈراموں میں ایسے مکالمے شامل کرتے ہیں جن سے خود کشی کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ کیا اس طرح کے مکالموں کو روکنا پیمرا کی ذمہ داری نہیں؟

Read more

پاکستان میں نے توڑا

سقوط ڈھاکہ میری پیدائش سے پہلے کا سانحہ ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ پاکستان توڑنے میں میرا ہاتھ ہے آج میں اعتراف کر رہا ہوں کہ پاکستان توڑنے میں نہ یحیی خان کی عیاشی کار فرما ہے نہ ذوالفقار احمد بھٹو کی ہٹ دھری کا عنصر نہ مجیب الرحمن کے چھ نکات کا دخل نہ پاکستانی اسٹبلشمنٹ کا بنگالیوں کے ساتھ امتیازی سلوک وجہ نہ اندرا گاندھی کی سازشوں کا نتیجہ ہے اس پورے عمل میں میں اکیلا تھا

Read more

کراچی کلائمیٹ مارچ منظم کرنے والی ٹرانس جینڈر کارکن مبینہ طور پر اغوا اور ریپ

اتوار کو کراچی بچاؤ تحریک کے بینر تلے منعقد ہونے والے ‘پیپلز کلائمیٹ مارچ’ کے منتظمین میں سے ایک ٹرانس جینڈر کارکن کو مبینہ طور پر کچھ لوگوں نے تشدد اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اس مبینہ واقعے کا انکشاف کراچی بچاؤ تحریک نے ہفتے کی رات ایک بیان میں کیا ہے۔ کراچی بچاؤ تحریک کے ذریعے کراچی کی محنت کشوں کی بستیوں اور بازاروں کو مسمار کرنے کے خاتمے کی کوشش کی جا رہی ہے- ایک ٹویٹ میں

Read more

ناگالینڈ میں انڈین فوج کا مقامی افراد پر حملہ: ’اب میری دیکھ بھال کون کرے گا؟‘

میانمار کی سرحد کے نزدیک انڈین ریاست ناگالینڈ کے ضلع مون میں رہنے والے مقامی افراد حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ انڈین فوج کی جانب سے 14 شہریوں کو ہلاک کرنے کے واقعے پر تحقیقات کر کے ملزموں کو سزا دے۔

Read more

یورپین اور پاکستانی لڑکیوں میں کیا فرق ہے؟

”ایک یورپین لڑکی اور آپ میں کیا فرق ہے؟“ ٹرینر نے تربیت میں شریک لڑکیوں سے پوچھا۔ تھوڑی دیر کے لئے سب لڑکیوں کو چپ لگ گئی۔ یہ سوال ان کے لئے بہت غیر متوقع تھا۔ ”یورپین لڑکی ہونا“ ایک گالی سے کم نہ تھا۔ جو کچھ معاشرے کے اہم کرداروں نے ہمیں بتا رکھا ہے کوئی بھی اپنے آپ کو ایک یورپین لڑکی کہنے پر تیار نہ تھی۔ ہم نے آہستہ آہستہ اس سوال کی چیر پھاڑ کی۔ یہ

Read more

غیر منقسم پنجاب سے پہلی عالمی جنگ میں لڑنے والے تین لاکھ 20 ہزار سپاہیوں کا ریکارڈ پہلی مرتبہ آن لائن

ہاتھ سے تحریر کی گئیں یہ دستاویزات 26 ہزار صفحات پر مشتمل ہیں اور ان میں غیر منقسم پنجاب کے ہر دیہہ سے جنگ میں حصہ لینے والے سپاہیوں اور ان کی پینشنز کے بارے میں ڈیٹا موجود ہے۔

Read more

گوادر کی سسکیاں

زمین کے اندر جہاں جہاں فالٹ لائنز پائی جاتی ہیں وہاں زلزلے آتے ہیں، یہ زلزلے کبھی شدید تو کبھی کم ہوتے ہیں، کبھی کبھار یہ ریکٹر سکیل پر اپنی شدت زیادہ ظاہر کرتے ہیں تو کبھی کبھی کم۔ زیادہ شدت کا زلزلہ تباہی بھی زیادہ پھیلاتا ہے، زلزلہ زدہ علاقے سکون میں نہیں رہتے، آفٹر شاکس آتے رہتے رہتے ہیں، ان آفٹر شاکس کی وجہ سے زمین پر بسنے والے جاندار خوف میں مبتلا رہتے ہیں، ان کو ہر

Read more

ہم ہی جیتیں گے

ایک پرکشش اور امنگوں سے بھرپور نام، جسے سنتے ہی امن، آزادی، مساوات اور سماجی انصاف کے دلدادہ انسانوں اور انقلابی کارکنوں کے خون میں حرارت پیدا ہو جائے۔ ایک ایسی کتاب جو ریسرچ کرنے والوں کے لیے بھرپور مفاد فراہم کرے اور انقلابی کارکنوں کے لیے نظریاتی پختگی اور جدوجہد سے وابستگی میں اضافے کا سب بنے۔ ایک ایسا مصنف اور ہماری دھرتی کے ہونہار سپوت، بے لوث اور انتھک انقلابی، آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے

Read more

با اختیار خواتین اور شو پیس خواتین میں فرق

وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ میرا اپنی تحریر کا آغاز اس جملے سے کرنے کا مقصد یہی ہے کہ میں نہ صرف خواتین کو برابر کی مخلوق سمجھتا ہوں بلکہ ان کو برابر کا شہری کہنے کا داعی بھی ہوں اور ایسے اقدامات کا حامی ہوں جس سے ہماری خواتین کو با اختیار بنایا جا سکے لیکن ساتھ ہی ساتھ میں یہ بھی کہنا چاہتا ہوں ہمارے ہاں ”فیمنزم“ کے نام پر جو تحریک کی قیادت کرنے والی

Read more

گوادر اور بلوچستان کے عوام نے ہمیشہ ظلم و زیادتیوں کے خلاف احتجاج کیا ہے

مولانا ہدایت الرحمان نے صحافیوں کو آج احتجاجی دھرنے میں کہا کہ جب گوادر 1958 کو پاکستان میں شامل ہوا ہے۔ تب سے ہمارے عوام نے اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھائی ان کی آواز کو لاٹھی اور گولیوں سے دبانے کی کوششیں کی گئی ہیں۔ بلوچستان کے عوام نے فیلڈ مارشل ایوب خان کی آمریت کے خلاف اپنے بنیادی حقوق کے لئے ہڑتالیں کی ہیں اور سب سے زیادہ فوجی آمر پرویز مشرف کے فوجی آپریشنوں میں مسخ شدہ لاشیں

Read more

صحافی و بلاگر مدثر نارو لاپتہ کیس پر عدالت کے ریمارکس: ’سارے چیف ایگزیکیٹوز پر آرٹیکل چھ کیوں نہ لگا دیں؟‘

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی اور بلاگر مدثر نارو کے لاپتہ ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ’یا تو چیف ایگزیکٹوز ذمہ داری لیں، یا پھر ان کو ذمہ دار ٹھہرائیں جو ان کے تابع ہیں۔ ہمیں ایک فیصلہ تو لکھنے دیں۔ کسی کو تو ذمہ دار ٹھہرائیں۔‘

Read more

کم عمر لڑکیوں کے جنسی اعضاء کاٹنے کی بہیمانہ رسم – ایف جی ایم

آج بات تیسری دنیا کے کسی ایسے ملک کی نہیں ہو رہی جہاں سماج میں صنفی امتیاز اور عورتوں کو کمتر مقام پہ رکھنا عام ہے۔بلکہ امریکہ کی ریاست مشی گن میں کم عمر لڑکیوں کے ساتھ ہونے والے کریہہ فعل ایف ایم جی (FMG)کے حوالے سے ہے جوکسی جاہل عطائی یا دائی نہیں بلکہ ایک چوالیس سالہ ڈاکٹر جمانا نگروالا کے ہاتھوں انجام پایا جو شہر کے مشہور ہسپتال ہنری فورڈ کے ایمرجنسی کمرے میں بطور فزیشن کام کرتی

Read more

کرپشن عوام شروع کرواتے ہیں

قارئین یہ کوئی دو سال پرانی بات ہوگی جو آپ کو سنانے جا رہا ہوں دل پر ہاتھ رکھیں اور پڑھتے جائیں میں نے ایام عاشورہ میں اپنے آبائی علاقے دیپالپور جانا تھا عاشورہ کے ایام میں ہی بابا فرید گنج شکر رح کا عرس ہوتا ہے تو عاشور اور عرس پر جانے والوں کا ایک جم غفیر ہوتا ہے بس والے آواز لگانا چھوڑ دیتے ہیں اور کرائے آسمان کو چھونے لگتے ہیں ایسے میں اگر کوئی سواری کہے

Read more

سری لنکا سیالکوٹ سانحہ پر تعزیت اور معذرت قبول کرے!

کراچی ہوں ’میرے لیے اطمینان اور بے حد خوشی کا لمحہ یہ ہے کہ کراچی کی رونقیں بحال ہو چکی ہیں‘ کراچی جگمگا رہا ہے۔ لوگ اپنی مرضی کی زندگی میں واپس آچکے ہیں ’کراچی سے خوف کے سائے چھٹ چکے ہیں‘ لوگ اپنی زندگی کو انجوائے کر رہے ہیں ’دوسروں کی مسلط کردہ قید اپنے انجام کو یوں پہنچ چکی ہے‘ کراچی کے شہری یا راقم الحروف کی طرح کراچی کے مہمان جب ’جس وقت‘ اور جہاں چاہیں مکمل

Read more

بوڑھوں سے تعصب

بہت پہلے کی بات ہے کراچی پریس کلب کے ایک صدر ہوا کرتے تھے، حضور احمد شاہ، اتنی پیاری اور خوش باش شخصیت شاید ہی کسی پریس کلب کو نصیب ہوئی ہو۔ کام وہ ڈان اخبار میں کرتے تھے اور ریٹائرمنٹ کی عمر کو پہنچ چکے تھے۔ میں اور لالی ( لالہ رخ انصاری) اپنے انقلابی اور سیاسی جنون کے باوجود پریس کلب کے ثقافتی پروگراموں میں بھی دلچسپی رکھتے تھے۔ ایک دن لالی نے بتایا کہ ہندوستان سے ایک

Read more

سعودی عرب میں تبلیغ پر پابندی: اصلاحات میں تیزی

اردو شاعری میں ہمیشہ سے ایک منفی کردار موجود رہا ہے جسے شیخ، زاہد، ملا، ناصح، خطیب، واعظ، محتسب جیسے ناموں سے پکارا گیا ہے۔ یہ کردار لکیر کا فقیر ہے، دخل در معقولات کرنا اپنا فرض سمجھتا ہے۔ اس کا وجود منافقت، ریاکاری اور بوالہوسی سے عبارت ہے۔ اردو شاعری میں پایا جانے والا یہ تنہا فرد جب 80 ء کی دہائی میں تبلیغی جتھوں کی شکل میں محلے محلے گشت کرنے لگا، مساجد میں ٹولیاں بنا کر بیٹھنے

Read more

امریکہ چین تناؤ اور پاکستان کا امتحان!

کمیونزم کی پسپائی اور سوویت خطرہ تحلیل ہو جانے کے باوجود نیٹو اتحاد قائم اور 150,000 امریکی فوجیوں کی یورپ میں تعیناتی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تیسری عالمی جنگ کے بادل چھٹنے اور سرد جنگ کے خاتمے کے بعد امریکہ کی جانب سے روس سمیت سوویت یونین سے آزادی پانے والی ریاستوں کے لئے مختص امریکی امداد کو ان ممالک میں مغربی جمہوری اقدار اور انسانی حقوق کے فروغ سے منسلک کر دیا گیا۔ نوے کے عشرے کے

Read more

گوادر مظاہروں پر عمران خان کی ٹویٹ، ’سمندر میں ٹریلرز کے ذریعے غیر قانونی فشنگ کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا‘

صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر میں گذشتہ 28 روز سے جاری مظاہروں پر وزیر اعظم عمران خان کی جانب اس تحریک کا نوٹس لیتے ہوئے ٹوئٹر پر کہا گیا کہ گوادر کے محنت کش مچھیروں کے انتہائی جائز مطالبات پر کارروائی کی جائے گی۔ اور ’سمندر میں ٹریلرز کے ذریعے غیر قانونی فشنگ کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔‘

Read more

کشمیر میں ’جعلی انکاؤنٹرز‘ اور ان کی تحقیقات: ’یہ محض فریب ہے، عوام کے دباؤ پر تحقیقات کا حکم دیا جاتا ہے لیکن تفتیش کبھی مکمل نہیں ہوتی‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے ہونے والے مقابلوں کے بارے میں ہلاک شدگان کے لواحقین کا الزام ہے کہ یہ جعلی مقابلے ہیں اور لوگوں کو انسانی ڈھال بنایا جا رہا ہے تاہم حکام اس الزام کی تردید کرتے ہیں۔

Read more

نوبیل انعام یافتہ ماریہ ریسا: ’انٹرنیٹ کمپنیاں تقسیم کا بیج بونے کے لیے اپنی ’خدائی طاقت‘ کا استعمال کرتی ہیں

اس برس نوبل امن انعام پانے والی صحافی ماریہ ریسا نے امریکہ کی انٹرنیٹ کمپنیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انھیں سوشل میڈیا پر ’زہریلے کیچڑ کا سیلاب‘ کہا ہے۔

Read more

جہیز، معاشرے کا ناسور

آج کے نفسا نفسی کے دور میں جب ہر شخص سے زیادہ زیادہ دولت کے لیے سرگرداں ہے، جہیز کو آسان طریقے سے حصول دولت کا ایک ذریعہ سمجھ لیا گیا ہے آج کل معاشرے میں ناک اونچی رکھنے کے لیے جہیز بھی خواتین کے حقوق کے استحصال کا ایک آلہ ہے۔ لوگ بیٹی کی پیدائش پر یہ سوچ کر ہی پریشانی میں ڈوب جاتے ہیں کہ اس کے لیے جہیز کیسے تیار کیا جائے یہی وجہ ہے کہ جب

Read more

مائگریشن کا عالمی مسئلہ اور اس کا مستقل حل

جرمنی سمیت یورپی ممالک کو اس وقت جو مسائل درپیش ہیں ان میں سے ایک بڑا اور نمایاں مسئلہ مائگریشن کا ہے۔ اس کی اہمیت اس بات سے واضح ہے کہ حال ہی میں برطانیہ اور فرانس کے درمیان، اسی طرح یورپی یونین اور بیلا روس کے درمیان اس مسئلہ پر شدید سفارتی بحران پیدا ہوا ہے۔ نوبت ایک دوسرے پر الزامات لگانے، طے شدہ ملاقاتوں سے انکار کرنے تک پہنچی۔ بعض ممالک یورپ کے خلاف مائگریشن کو بطور ہتھیار

Read more

کوئٹہ: خواتین کی ‘نازیبا’ ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار

کوئٹہ — پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے ایک گروہ کے سرغنہ سمیت دو افراد کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرتے رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان لڑکیوں کو پہلے نوکری کا جھانسہ دیتے اور بعد میں نشہ آور دوا دے کر ان کی نازیبا ویڈیوز بناتے تھے۔ بعدازاں اُنہیں ریپ اور تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔ ملزمان پر کوئٹہ سے

Read more

‘گگ اکانومی’ کے فری لانس ورکرز کی بطور ریگولر ملازم درجہ بندی کی کوششیں

اوبر سمیت بہت سی کمپنیاں ایپ کے ذریعے اپنا کاروبار چلاتی ہیں۔ ویب ڈیسک — دنیا بھر میں ٹیکنالوجی سے متعلق چھوٹے اور عارضی پراجیکٹ مکمل کر کے پیسے کمانے والوں یعنی گگ اکانومی ورکرز(Gig Economy Workers) کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ ورکرز محدود نوعیت کے پراجیکٹس پر فری لانس کام کرتے ہیں۔ اس بڑھتی ہوئی لیبر مارکیٹ کے حالات سازگار بنانے کے لیے یورپی یونین نے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس

Read more

گواسکر سے لے کر ویرات کوہلی تک، انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی تبدیلی پر تنازع کیوں

ویرات کوہلی نے 95 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں انڈین کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی ہے جس میں سے انھوں نے 65 میچ جیتے، 27 ہارے، ایک میچ ٹائی ہوا اور دو منسوخ ہوئے۔ اتنے مضبوط ریکارڈ کے باوجود وہ اس فارمیٹ میں کپتانی سے کیوں محروم ہوئے؟

Read more

ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا

انسانوں کی بڑی آبادی جب ایک کام نہ کرنے کا فیصلہ کر لے تو اس خلاء کوپر کرنے کو دنیا میں نیا پیشہ وجود میں آتا ہے۔ ایک بڑی آبادی نے جب گھروں میں کھانا نہ پکانے کا فیصلہ کیا تو دنیا میں ہوٹلنگ کا پیشہ وجود میں آیا۔ اسی طرح انسانوں کی ایک آبادی نے اپنی بنیادی استعمال کی چیزوں کی خریداری کے لئے وقت کی کمی کا عذر پیش کیا تو ہوم ڈیلیوری سروس کا آغاز ہوا۔ ہم

Read more

عجیب و غریب کرامات کا عہد

غیرسیاسی طاقتوں کی تمام تر کوششوں کے علی الرغم سید ابوالاعلیٰ مودودی کی عمرقید کی سزا چھبیس مہینوں ہی میں ختم ہو گئی۔ اس وقت کے بلند قامت وکیل جناب شیخ منظور قادر نے لاہور ہائی کورٹ میں مقدمہ بڑی مہارت سے لڑا جس کی بدولت ان کا جماعت اسلامی سے تعلق ان کی زندگی میں ایک بڑے انقلاب کا باعث بنا۔ میاں طفیل محمد نے اس عظیم الشان انقلاب کی روداد بیان کی ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ 1954

Read more

افغانستان میں طالبان: ملک چھوڑ کر جانے والی خواتین افغان رکن پارلیمان اب کہاں اور کن حالات میں زندگی گزار رہی ہیں؟

طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد اپنی جان بچا کر ملک سے نکلنے والے ہزاروں افراد میں خواتین رکن پارلیمان بھی شامل تھیں۔ بی بی سی کو پتا چلا ہے کہ ان 69 خواتین میں سے 60 دنیا کے مختلف ملکوں میں موجود ہیں اور افغان خواتین کے حقوق کے لیے اپنی جنگ جاری رکھنا چاہتی ہیں۔

Read more

بنگلہ دیش، انڈیا اور پاکستان: مختلف سمتوں میں سفر، حقیقت یا نظر کا دھوکہ ہے؟

جنوبی ایشیا کے تین بڑی ممالک کی نوآبادیاتی تاریخ اور پھر سیاسی سفر ملتا جلتا ہے لیکن ان تینوں کی سمتیں مختلف نظر آتی ہیں۔ لیکن کیا یہ واقعی مختلف سمتیں میں سفر کر رہے ہیں یا یہ نظر کا دھوکہ ہے؟

Read more

میانمار میں فوج کا زیر حراست عورتوں پر تشدد: ‘ہم یہاں پہنچنے والی خواتین کا ریپ اور قتل کر دیتے ہیں‘

بی بی سی کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق میانمار میں زیرِ حراست خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے اور ریپ کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔

Read more

چین میں وٹس ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے اور اسلام کے متعلق ویڈیوز دیکھنے کے الزام میں قید

چین گذشتہ چند برسوں سے سرکاری سطح پر جیلوں کے نیٹ ورک چلانے اور منظم نظام کے ذریعے مسلم اویغورں سمیت دیگر اقلیتی قیدیوں کی ‘سوچ کو زبردستی تبدیل’ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Read more

مدثر نارو: وزیر اعظم عمران خان کی لاپتہ بلاگر کے والدین، کمسن بیٹے سے ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان نے لاپتہ صحافی اور بلاگر مدثر نارو کے والدین کو واقعے سے متعلق تحقیقات اور تمام تر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے اور کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے مدثر کے والدین کو ‘تسلی بخش جواب’ دیں۔

Read more

انسانی حقوق کا عالمی دن

ہر برس 10 دسمبر کو عالم تمام میں انسانی حقوق کا عالمی دن (World Human Rights Day) منایا جاتا ہے۔ جنگ عظیم دوم انسانی تاریخ کی سب سے تباہ کن لڑائی تھی۔ جب جنگ عظیم دوم اختتام پذیر ہوا تو اس وقت انسانیت لہولہان تھی۔ اس جنگ سے انسانی معاشرے پر عبرتناک حد تک اثرات مرتب ہوئے، جنہیں ہنوز یاد کر کہ جسم لرز اٹھتا ہے۔ لاکھوں انسان اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، ظلم و تشدد، قتل و غارتگری

Read more

متحدہ عرب امارات کی آزادی کے 50 سال: دبئی کی ’اونچائی‘ کا راز کیا ہے؟

دبئی ایک ایسا مقناطیس ہے جو ہر ایک کو اپنی طرف کھینچتا ہے تاہم حتمی طور پر یہ بتانا مشکل ہے کہ کیا اس کشش کی وجہ اس کی ٹیکس کی نرم پالیسیاں ہیں، ڈیوٹی فری زونز، بزنس-دوست ماحول، کووڈ کے خلاف کامیاب حکمتِ عملی یا خوبصورت ریتلے ساحل۔

Read more

کیا عورتیں آپ کو دیکھ کر دوپٹہ درست کرتی ہیں

مجھے ذاتی طور پر سر پر دوپٹہ لینا پسند ہے اور خالصتاً اپنی مرضی سے۔ مجھے رنگ برنگے، ہلکے بھاری، لمبے چوڑے پھولوں اور بیلوں والے دوپٹے بھی بہت پسند ہیں اور سب سے پسندیدہ امر یہ ہے کہ اپنی مرضی سے کسی بھی انداز سے دوپٹہ لیا جائے اور کسی کی ناگوار نگاہوں کے خوف کے بنا لیا جائے۔ ایک وقت تھا جب اس طرح کی باتیں بہت عام تھیں جو کہ آج بھی ویسی ہی عام ہیں کہ

Read more

حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتا

حکومت اپنے پانچ سال پورے کرنے کے لیے تین سال گزار چکی اور اپوزیشن بھی حکومت گراتے گراتے اتنا ہے عرصہ اپنے ہاتھ سے نکال دینے کے بعد گو مگو کا شکار ہے کہ وہ مزید دو سال حکومت گرانے میں صرف کرے یا اگلے الیکشن کی صف بندی کرے جبکہ عوام دونوں فریقین کی جانب سے وعدوں امیدوں اور خوش گمانیوں کے سہارے تین سال بعد بھی اچھے وقت کا انتظار کر رہے ہیں وطن عزیز کے ہر فرد

Read more

جنت کا حصول

میرے نیچے نہریں بہتی ہیں۔ میرے کئی دروازے ہیں۔ میں باغوں کا مسکن ہوں۔ میں تخیل سے پرے، گمان سے بلند اور دل کی تمام ممکنہ آرزوؤں سے اوپر کا مکان ہوں۔ میں انگوروں، کھجوروں، اناروں، میووں اور خوشبوؤں کا گھر ہوں۔ میں پائیدار اور آخر ہوں۔ میں پیار، عزت اور امن کا گہوارہ ہوں۔ میں قابل حصول ہوں ان سب کے لئے جو رب کے اصولوں کے مطابق اس کی رضا چاہتے ہیں۔ بلکہ میں تو اجر ہوں مومنین

Read more

جنرل بپن راوت: انڈیا کے پہلے چیف آف ڈیفینس سٹاف جو اپنے بیانات کے سبب سرخیوں میں رہے

انڈیا کے پہلے چیف آف ڈیفینس سٹاف جنرل وپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گئے ہیں انڈین فوج میں انکی خدمات اور کردار پر ایک نظر

Read more

جعل سازی اور نقالی کا نام تحقیق!

زوال تو ہر ایک شعبے میں ہی نظر آ رہا ہے لیکن تعلیم کا معاملہ شاید نہایت ہی افسوسناک شکل اختیار کرنے کو ہے۔ کچھ دن پہلے ایک خبر میری نظر سے گزری جس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ اعلیٰ معیار کی عالمی یونیورسٹیوں میں پاکستانی طلبہ و طالبات کے داخلوں کی شرح بتدریج کم ہو رہی ہے کیونکہ وہ ان جامعات کے مطلوبہ تعلیمی معیار پر پورا نہیں اترتے۔ پاکستانی اور بھارتی طلبہ کے درمیان خلیج وسیع ہوتی

Read more

پاکستان میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح

تازہ گیلپ سروے کے مطابق پاکستان میں سال 2020 اور 2021 میں طلاق کی شرح میں کافی اضافہ دیکھا گیا ہے- سروے کے مطابق 70 فیصد خلع کے کیسز تھے جو خواتین نے دائر کئے تھے- یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ خواتین اب مصلحت اور اذیت کی زندگی گزارنے کی بجائے، خلع کو ترجیح دے رہی ہے جس کا حق انہیں مذہبی اور سماجی طور پر حاصل ہے- طلاق کا معاملہ یقینی طور پر ایک تکلیف دہ عمل

Read more

حق دو گوادر کو

بحیرہ عرب کے کنارے پاکستان کا ساحلی شہر گوادر جو موجودہ معاشی دوڑ میں عالمی دنیا بالخصوص براعظم ایشیاء میں اپنی جغرافیائی پوزیشن کی وجہ سے خاصی اہمیت حاصل کر چکا ہے۔ گوادر دنیا کی سب سے گہری بندرگاہ ہے جو کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا مرکز بھی ہے۔ سی پیک چین کے شہر سنکیانگ سے لے کر گوادر تک 2442 کلومیٹر لمبا روڈ ہے۔ جس کی کل لاگت 50 بلین امریکی ڈالر ہے جس میں انرجی زون، سڑکوں

Read more

معید یوسف کا بی بی سی ہارڈ ٹاک میں انٹرویو: 'گوادر میں چین کے فوجی نہیں معاشی اڈے ہیں، امریکہ کو بھی ان کی پیشکش کی ہے‘

بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں معید یوسف نے کہا کہ ‘گوادر میں (چین کے) کوئی فوجی اڈے نہیں، بلکہ وہاں اکنامک بیسز ہیں جس کی پیشکش ہم نے امریکہ، روس، مشرق وسطیٰ کو بھی کی ہے اگر وہ یہاں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔’ انھوں نے تحریکِ طالبان پاکستان کے اس دعوے کی بھی تردید کی کہ حکومت نے ان کے کوئی قیدی رہا کیے ہیں۔

Read more

ملالہ یوسفزئی کا افغانستان سے آئے ایک خط کا جواب: ’میں آپ کی کہانی شیئر کرتے رہنے کا وعدہ کرتی ہوں‘

بی بی سی 100 ومین کے ’ارجنٹ لیٹر فرام افغانستان‘ میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی، جنھیں لڑکیوں کے حق تعلیم کے لیے آواز بلند کرنے پر طالبان نے سنہ 2011 میں گولی ماری تھی، نے 17 برس کی روحیلہ کو خط لکھا ہے جو چار ماہ سے سکول نہیں جا سکیں ہیں۔

Read more

قائداعظم اور آزادی صحافت

قائداعظم محمدعلی جناح ایک روشن خیال سیاست دان تھے۔ قائداعظم کی سیاسی زندگی جمہوری عمل سے عبارت تھی چنانچہ زندگی بھر دستور اور قانون کی بالادستی پر ان کا یقین مضبوط رہا۔ ابتدائی زندگی ہی میں وہ مغربی جمہوریت کے اصولوں نیز پارلیمانی طرز حکومت سے بے حد متاثر ہوئے۔ ذاتی طور پر قائداعظم تنقید اور اختلاف کو نہ صرف قبول کرتے تھے بلکہ کھلے دل سے اس کا خیر مقدم کرتے تھے۔ چنانچہ قائداعظم اصولوں کی بنیاد پر اظہار

Read more

سوشل میڈیا پر وائرل تصویر: بچہ بلوغت تک فلاحی ادارے کے حوالے

پشاور میں ایک بچے کو بلوغت کی عمر تک پہنچنے تک ایک سرکاری پناہ گاہ میں رکھنے کے عدالتی حکم پر والدین پریشان ہیں اور بچے کی واپسی کی استدعا کر رہے ہیں۔

Read more

بی بی سی 100 ویمن: عابیہ اکرم جو اپنی معذوری کو محرومی نہیں بلکہ مختلف طرز زندگی کے طور پر دیکھتی ہیں

بی بی سی کے 100 ویمن سیزن میں اس برس پاکستان سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن عابیہ اکرم کا نام بھی شامل ہے جو گذشتہ دو دہائیوں سے معذور افراد اور خاص کر کے معذور خواتین کے حقوق کے لیے کام کر رہی ہیں اور انھیں اپنی ’ڈس ابیٹلی‘ پر فخر ہے۔

Read more

سیالکوٹ واقعہ: پاکستان فرد اور ہجوم کے فیصلوں اور اختیارات کے قبضے میں کیسے آیا؟

پریانتھا کمار جیسے غریب الدیار شخص کی سیالکوٹ میں ہجوم کی ہاتھوں موت کے عد سوال پیدا ہوتا ہے کہ فرد اور ہجوم کو ملزم یا مجرم کو سزا دینے کا اختیار کیسے ملا ،یا اُن کی طرف سے اس اختیار پر قبضہ کیسے کیا گیا؟

Read more

خدا کی اتھارٹی کو چیلنج کرتے عاشق

قیامت کے روز خدا نے آپ سے دو معاملات پہ حساب کرنا ہے، حقوق اللہ اور حقوق العباد۔ بچپن سے ہم پڑھتے آئے کہ خدا حقوق اللہ تو معاف کر دیں گے سوائے شرک کے، مگر حقوق العباد کے لیے آپ کو اس انسان سے ہی معافی مانگنی پڑے گی جو دنیا میں آپ کی زیادتی کا شکار رہا۔ جب تک وہ معاف نہ کرے آپ بھلے جنتی قرار پائے ہوں، جنت میں داخل نہیں ہو سکتے۔ اس بات پہ

Read more

سیالکوٹ واقعہ: علما کا دس دسمبر کو پریا نتھا دیاودھنہ کے قتل کے خلاف یوم مذمت منانے کا فیصلہ

پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے علما نے اعلان کیا ہے کہ وہ 10 دسمبر کو سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کے پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کے خلاف یوم مذمت کے طور پر منائیں گے۔ علما کی جانب سے جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے کے مطابق ’یہ پوری صورت حال قرآن و سنت، آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان اور ملک میں رائج جرم و سزا کے قوانین کے سراسر خلاف ہے۔‘

Read more

بے دماغ و بد دماغ سیاست

اعلیٰ دماغ مغربی ممالک کی کوویڈ سے نمٹنے کی حکمت عملی سے اس تاثر کو مزید تقویت مل رہی ہے کہ کوویڈ کا متاثر بظاہر صحت یاب ہو جائے تب بھی اثرات جسم اور ذہن کے مختلف افعال پر عرصے تک غالب رہتے ہیں اور ان سے چھٹکارا رفتہ رفتہ ہی ممکن ہے۔ اس تناظر میں مغربی بالخصوص یورپی دنیا کی ذہنی کیفیت کا اندازہ یوں لگایا جا سکتا ہے کہ وہ کوویڈ کی نئی قسم اومیکرون سے بچنے کے

Read more

مذہب کے نام پہ خون

سیالکوٹ میں ایک سری لنکن عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والے مینیجر سے ذاتی دشمنی ہونے کی بنا پر مزدوروں نے اس پر توہین رسالت کا الزام لگایا زد و کوب کر کے تشدد کیا اور بری طرح زخمی کر دیا اس پر بھی دل نہ بھرا تو زندہ کو ہی آگ لگا دی اور ان درندوں کی ذہنی پسماندگی اور بربریت ملاحظہ ہو کہ ان جلتے ہوئے زندہ انسان کی آپ و پکار سن کر ان کے دل میں

Read more

پاکستانی معاشرہ مذہبی تعصب اور نفرتوں کا شکار

قیام پاکستان کے بعد ملک میں سیکولرازم رہا۔ قائداعظم اور چند لیڈروں نے اس نظام کی افادیت کو برقرار رکھا۔ سیکولرازم کیا ہے اس کے معنی ہیں جو چیز مذہبی ہے وہ مذہب کے دائرے میں رہے اور جو چیز غیر مذہبی ہے وہ غیر مذہبی دائرے میں رہے اور ان دونوں کے درمیان کوئی اتفاق پیدا نہ ہو۔ زندگی کے دو متوازی نظاموں اور دو متوازی حصوں میں تقسیم کرنا اسی کو سیکولرازم کہتے ہیں۔ سیکولر ہونے کا مطلب

Read more

بی بی سی کی 100 خواتین: ملالہ یوسفزئی اور عابیہ اکرم سے 50 افغان خواتین تک، 2021 کی فہرست میں کون کون شامل ہے؟

ملیے بی بی سی کی 2021 کے لیے منتخب کی جانے والی 100 متاثر کن اور بااثر خواتین سے اور جانیے ان کی کہانیاں جو کہ دنیا بھر کی خواتین کے لیے مثال ہیں۔

Read more

قتل، حرمت انسان اور اسلام

اسلام ایک پرامن مذہب ہے جس کی دامن عافیت میں عالم انسانیت کے تمام مذہب اور اقوام نے چین و سکھ کا سانس لیا، تاریخ کے اوراق گواہ ہے کہ ظہور اسلام سے پہلے مذہب اور اعتقاد کا اختلاف فسادات، قتل و خونریزی کا سب سے بڑا وجہ تھا، دنیا کی ہر قبیلے اور قوم نے حصول اقتدار کے بعد دوسرے مذہب کے پیروکاروں کا بے دریغ قتل عام کیا، اپنے مذہب کے ماسوا کسی مذہب کو برداشت نہیں کیا

Read more

قرآن کی اجمالی تصویر [دوسری قسط]

۔ قرآن نارمل صورت حال کا نہیں بلکہ ہنگامی صورت حال کا بیانیہ ہے۔ حضرت یوسفؑ کو گہرے اور اندھیرے کنویں میں پھینک دیا جاتا ہے۔ حضرت ابراہیمؑ بھڑکتی ہوئی آگ میں ڈالے جاتے ہیں، حضرت یونسؑ مچھلی کے پیٹ میں زندگی کے کئی دن گزارتے ہیں، حضرت موسیٰؑ شیرخوارگی کے ایام میں ہی دریا کی طغیانیوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیے جاتے ہیں۔ حضرت نوحؑ دنیا کے سب سے بڑے طوفان کی تباہ خیزیوں کا مقابلہ کرتے ہیں۔

Read more

تیسری دنیا کے باسی کا بھائی جان چوہدری کے نام ایک کھلا خط

محترمی و مکرمی سلام و کلام تو دور کنار ہمارا تو جی چاہتا ہے کہ آپ کا منہ چوم لیں اور پوچھیں کہ آپ نے یہ کتابی بیٹھک بنائی کیوں تھی؟ اب اس کا نام بدل کر کتابی فصیل رکھ دیں۔ دیواروں کی اس دنیا میں کیا کمی تھی کہ ایک اور کی ضرورت پیش آ گئی؟ ہم تو یہاں یہ سوچ کر آئے تھے کہ گوناگوں لوگوں سے ملاقات ہو گی انجانے دیسوں کی سیر کریں گے کچھ ان

Read more

امریکہ کا بیجنگ کے سرمائی اولمپکس 2022 کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ چین میں انسانی حقوق کے خدشات کی وجہ سے کسی سرکاری وفد کو ان کھیلوں میں نہیں بھیجا جائے گا تاہم امریکی کھلاڑی ان مقابلوں میں شرکت کر سکتے ہیں اور انھیں حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہو گی۔

Read more

کیا آپ موت کو اپنی مرضی سے گلے لگانا چاہتے ہیں؟

احمد فراز کی ایک غزل کے دو اشعار ہیں انکار نہ اقرار بڑی دیر سے چپ ہیں کیا بات ہے سرکار بڑی دیر سے چپ ہیں آسان نہ کر دی ہو کہیں موت نے مشکل روتے ہوئے بیمار بڑی دیر سے چپ ہیں بعض اوقات موت ایک محبت بھرے دوست کی طرح آتی ہے اور روتے ہوئے بیمار کو بڑے پیار سے گلے لگاتی ہے تسلی دیتی ہے اور خاموشی سے اپنے ساتھ ملک عدم لے جاتی ہے۔ لیکن بعض

Read more

قیمتی سوئس جوتا اور سابق افغان صدر کی گمنام لاش (1)

سوئٹزر لینڈ کی کمپنی دنیا کے صرف ایک ہزار خاندانوں کے لئے جوتے بناتی تھی، جوتوں کے تلوے نیوزی لینڈ کی گائے کے چمڑے سے بنائے جاتے تھے، یہ گائے کی ایک منفرد قسم ہے جو صرف نیوزی لینڈ میں پائی جاتی ہے، اس کا چمڑا سنہری اور اس کے سینگ نیلے رنگ کے ہوتے ہیں اور یہ نسل دنیا کے کسی اور خطے میں دستیاب نہیں۔ جوتے کی ٹو برازیل کے مگر مچھوں کی جلد سے تیار کی جاتی

Read more

سوشلزم، اسلامی سوشلزم اور پیپلز پارٹی

وزیر خارجہ بھٹو صدر ایوب کی کنونشنل مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری بھی تھے۔ صدر ایوب سے الگ ہو کر ابتدا میں بھٹو کا خیال کونسل مسلم لیگ میں شمولیت کا تھا۔ مگر ڈاکٹر مبشر حسن اور جے اے رحیم جیسے دوستوں کا رحجان ایک نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کی طرف تھا۔ وہ ایک نئی طرح کی غیر روایتی سیاسی جماعت کی ضرورت محسوس کرتے تھے۔ ان کا اندازہ تھا کہ ایسی نئی جماعت کی پذیرائی بھی بہت ہوگی۔

Read more

آخر یہ کالم نگار جانبدار کیوں ہوتا ہے؟

ہمارا تعلیمی نصاب بقول شخصے جاہلی دور کا ہے۔ ہمارے معاشرے میں تربیت کا فقدان ہے۔ اکثریت کا تہذیب و تمدن سے کوئی رشتہ نہیں۔ جو شخص مختلف نقطہ ہائے نظر کی کتابیں نہیں پڑھتا اور اپنے کنویں سے نکل کر کم از کم چار چھ ملک نہیں دیکھ لیتا، اس کی سوچ کا ایک خاص سطح سے اوپر اٹھنا ممکن نہیں رہتا۔ ایسے لوگ ٹی وی دیکھ کر خود بھی گمراہ ہوتے ہیں اور دوسرے کو بھی کرتے ہیں۔

Read more

بنگلہ دیش کے قیام کے 50 برس: زبان، ثقافتی تسلط، حق تلفی یا کوئی سازش، مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے میں کارفرما عوامل کیا تھے؟

اب جب اگلے چند روز میں بنگلہ دیش اپنے قیام کے 50 برس مکمل کرنے والا ہے، بی بی سی نے مختلف تحقیقی کتب کے حوالہ جات اور محققین سے گفتگو میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ وہ کون سے عوامل تھے جن کی وجہ سے اپنے قیام کے محض 24 برس میں پاکستان دو لخت ہو گیا۔

Read more