’ریوینج پورن‘ کے بڑھتے کیسز: کون سا خوف پاکستانی متاثرین کو مدد کے حصول سے روک رہا ہے؟

سنہ 2016 میں پاکستان میں سائبر کرائم کی روک تھام کے لیے ’ریوینج پورن‘ جیسے جرائم میں سات سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا کا قانون بنایا کیا گیا تھا۔ اس کے باوجود اب بھی زیادہ تر خواتین سائبر ونگ سے مدد لے کر قصورواروں کو سزا دینے کے لیے قانونی راستہ اختیار نہیں کرتی ہیں۔

Read more

کیا یوم حیا والوں کو ہر جگہ سیکس ہی دکھائی دیتی ہے

اخلاقی اجارہ داری یا اپنے فلسفہ حیات کو سب سے اعلیٰ جان کر اس پر اترانا دراصل بیمار ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے۔ اسی بیمار ذہنیت کا اظہار ہمیں ہر سال فروری کے مہینہ میں یوم حیا کے پوسٹرز کی صورت میں دیکھنے کو ملتا ہے، جہاں اس قسم کے سٹال لگے ہوتے ہیں وہاں عجیب طرح کی وحشت و دہشت، ایک خاص طرح کی رعونت اور تناؤ والے چہرے خشک مزاجی کے ساتھ اس سحر میں مستغرق ہو کر

Read more

اے مشت خاک: اداکارہ عفت عمر ’متنازع‘ ڈرامے کا حصہ بننے پر ’شرمندہ‘ کیوں ہیں؟

اے مشت خاک میں ماں کا کردار نبھانے والی عفت عمر کا کہنا ہے کہ ’جب میں نے سکرپٹ پڑھا تو مجھے اس سے نفرت ہوئی کیونکہ اس کی زبان وہ نہیں جو عام زندگی میں آپ بولتے ہیں۔‘ وہ تشدد دکھانے کے خلاف ہیں اس لیے ’میں کسی حد تک اس پر شرمندہ بھی ہوں۔‘

Read more

معمار

بس سے اتر کر تقریباً دو میل پیدل چلنا پڑا تھا۔ ٹوٹی پھوٹی پگڈنڈی، پتھروں اور چھوٹی چھوٹی پہاڑیوں پر سے ہوتے ہوئے ٹیلوں اور خود رو جھاڑیوں سے گزر کر یکایک وہ گاؤں سامنے آ گیا تھا اور گاؤں کی پتلی پتلی گلیوں سے گزرتے ہوئے، گندی نالیوں کو پھلانگتے ہوئے، چھوٹے جوہڑوں سے بچتے ہوئے اور چند ٹوٹے پھوٹے مکانوں اور جھگیوں سے گزر کر تقریباً گاؤں کے دوسرے کنارے پر پہنچ کر ایک اونچی سی چٹان کے

Read more

انڈیا: بازار حصص کی سابق سربراہ ایک یوگی کے ’ہاتھ میں کھیلتی‘ رہی ہیں

کاروباری دنیا کے نگران ادارے کے مطابق کہ ملک کے سب سے بڑے سٹاک ایکسچنچ کی سابق سربراہ ایک یوگی کو خفیہ معلومات بھیج کر مشورہ لیتی تھیں اور ان کی مدد سے کئی اہم فیصلے بھی کرتی رہی ہیں۔

Read more

ہراسگی: ’کوئی بھی پیغام جس سے دوسرا شخص ذہنی اذیت کا شکار ہو ہراسمنٹ ہے‘

وفاقی محتسب برائے ہراسگی کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا یا کسی بھی پلیٹ فارم پر بھیجے گئے غیر ضروری پیغامات متعلقہ شخص کی پرائیویسی میں مداخلت ہیں۔

Read more

زرداری اور بھنڈ برادری کے درمیان نواب شاہ میں زمین کا تنازعہ کیسے اور کب شروع ہوا؟

نواب شاہ کے مرزا پور تھانے کی حدود میں 12 فروری کو پیش آنے والے واقعے میں زرداری برادری اور بھنڈ برادری کے درمیان تنازعے میں ایک ایس ایچ او سمیت چھ افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوئے تھے۔

Read more

مقصود گل کا مجموعۂ کلام ”رت بھنا رابیل“ (لہو لہان گل ہائے یاسمین)

  14 فروری 2022 ء کو سندھ اور سندھی زبان کے منفرد لہجے کے صاحب طرز شاعر، نثر نویس، عالم، دانشور، محقق، مترجم، کالم نویس، صحافی، بچوں کے ادیب، ماہر تعلیم اور مصنف، مقصود گل کو بچھڑے 7 برس پورے ہو رہے ہیں۔ ان کی پیدائش سندھ کے تاریخی ضلع لاڑکانے کے ”رتودیرو“ نامی شہر میں 15 اپریل 1950 ء کو، سندھ کے نامور اور قادر الکلام شاعر، ادیب، عالم، تعلیم دان، صحافی، مدرس اور سماجی کارکن، قاضی عبد الحیی

Read more

گلگت بلتستان عبوری صوبہ، فاٹا اور مقبوضہ لداخ ایک تقابلی جائزہ

گلگت بلتستان قومی دھارے میں شامل کرنے کے لئے ریاست پاکستان کی سنجیدہ کاوش اور ہماری تیاری دو مختلف پہلوں نظر آتے ہیں وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ گلگت کے موقع پر یہ اعلان کیا تھا کہ حکومت گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ اور پارلیمنٹ میں نمائندگی دے گی اس کے لئے ٹھوس بنیادوں پر معاملات کو سلجھا رہی تھی کہ گلگت بلتستان اسمبلی الیکشن قریب آ گئی اور پاکستان کے تمام اپوزیشن کی قیادت نے یک زبان ہو

Read more

خواتین کے خلاف ہراسانی: ’انتظار کرو، میں آتی ہوں‘، خیبرپختونخوا میں نوعمر لڑکی کی فائرنگ سے لڑکا شدید زخمی

صوبہ خیبرپختونخوا میں ایک نوعمر لڑکی نے فائرنگ کر کے ایک 20 سالہ نوجوان کو زخمی کرنے کے بعد مقامی تھانے میں مضروب نوجوان کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی ہے۔

Read more

آن لائن ڈیٹنگ: ’پیار میں دھوکہ ہو سکتا ہے مگر میں نے اپنے آپ کو محبت کی کہانی میں بہک جانے دیا‘

جب آپ صرف اور صرف جدید ٹیکنالوجی پر انحصار کرتے ہوئے کوئی رومانوی تعلق قائم کرتے ہیں تو آپ کے انتہائی ذاتی نوعیت کے جذبات کو تباہ کُن مایوسی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Read more

ویلنٹائن ڈے: کورونا کی وبا نے انڈیا میں محبت کا بازار کیسے بدل دیا؟

محبت کے اس مہینے یعنی فروری میں عمومی طور پر دکھائی دینے والی ہلچل مٹ گئی ہے۔ پہلے کورونا کی وبا کا خوف اور پھر دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں کے ساتھ ساتھ ہر جگہ رہنے والے لوگ اپنے چاہنے والوں کو کھو دینے کے بعد اس غم سے باہر آنے کی جدوجہد سے گزر رہے ہیں۔ ایسے میں سوال یہ ہے کہ کیا نوجوانوں نے ویلنٹائنز ڈے پر تحائف خریدنے بند کر دیے ہیں؟

Read more

وہ بچی جسے جرمن نازیوں نے آریاؤں کی ایک نام نہاد ’اصیل نسل‘ تیار کرنے کے لیے اغوا کیا تھا

انگرِڈ فان اوئل ہافن کے طور پر اپنی زندگی پانچ دہائیوں سے زیادہ گزارنے کے بعد انھوں نے دریافت کیا کہ جب وہ پیدا ہوئی تھیں تو ان کی شناخت کچھ اور تھی۔

Read more

افغانستان کی پہلی پورن سٹار یاسمینہ علی نے کیسے فحش فلموں کا رخ کیا؟

فحش فلم انڈسٹری میں کام کرنے والی افغانستان کی پہلی اداکارہ یاسمینہ علی نے پہلی بار اپنے پیشے کے متعلق تفصیل سے بات کی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 27 سالہ یاسمینہ علی اس وقت کم عمر تھی جب 1990ء کی دہائی میں طالبان اقتدار میں آئے۔ اس کی پرورش انتہائی مذہبی ماحول میں ہوئی۔ بعد ازاں وہ اس ماحول سے فرار ہو کر مغربی دنیا میں گئی اور وہاں نہ صرف فحش فلم انڈسٹری سے وابستہ ہو گئی بلکہ

Read more

کیا افریقی موسیقار سونا جبارتہ نے آپ کے دل کے تاروں کو چھیڑا ہے؟

کیا آپ بھی ان لوگوں میں سے ہیں جو موسیقی کو حرام سمجھتے ہیں اور ساری دنیا کے موسیقی کے آلات کو دریا برد کرنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ کا ایمان ہے کہ موسیقی ایمان کو خراب کرتی ہے اور انسان کے دل میں شہوانی جذبات کو بھڑکا کر اسے بے حیائی اور فحاشی کی ترغیب دے کر اسے گمراہ کرتی ہے؟ یا آپ ان لوگوں میں سے ہیں جو موسیقی کو روح کی غذا سمجھتے ہیں؟ کیا آپ کا

Read more

کیا ڈاکٹر ندا چٹھہ مسکان نہیں؟

ظلم کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز مقدس ہے اور ہمارے ہاں تو اس کی سخت ضرورت ہے۔ عمل کا جہاد تو ہمارے ہاں تقریباً مفقود ہو چکا ہے اور اگر بات پولیس ڈیپارٹمنٹ کی آ جائے تو پھر تاثر کچھ زیادہ اچھا نہیں جاتا مگر اب اس بات سے بھی انکار ممکن نہیں کہ پولیس ڈیپارٹمنٹ میں تعلیم یافتہ بلکہ ادبی لوگ نظر آنے لگے ہیں۔ انہی میں سے ایک شخصیت ڈی پی او ڈاکٹر ندا چٹھہ ہیں جو

Read more

شہباز شریف، چوہدری برادران ملاقات: پنجاب کے دو خاندان جن کی سیاسی رقابت اور معاشرتی موافقت ساتھ ساتھ چلتی ہے

دو حریفوں کے درمیان یہ ملاقات بظاہر اچنبھے کا باعث ہے لیکن ان خاندانوں کے درمیان ہر موسم میں رابطوں سے آگاہی رکھنے والے جانتے ہیں کہ اس کے نتیجے میں بہت کچھ ہو سکتا ہے یہاں تک کہ سیاسی نوعیت کے دھماکے بھی، خواہ ان کی آواز ذرا بعد سنائی دے۔

Read more

حق کے لیے آواز اٹھانے والی افغان خاتون تمنا زریابی پریانی کو رہا کر دیا گیا ہے

رواں سال جنوری کے مہینے میں افغانستان میں مسلح افراد کے ہاتھوں گرفتار کی جانے والی ایک خاتون ایکٹوسٹ کو رہا کر دیا گیا ہے۔ اس بات کی تصدیق بی بی سی نے دو ذرائع سے کی ہے۔

Read more

مستونگ میں میاں بیوی کا قتل: بلوچستان میں سندھ سے تعلق رکھنے والے جوڑے کو 'غیرت‘ کے نام پر قتل کر دیا گیا

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے متصل ضلع مستونگ میں دس سال قبل محبت کی شادی کرنے والے جوڑے کو ’غیرت‘ کے نام پر قتل کر دیا گیا جو سندھ کے ضلع شہید بے نظیر آباد سے جان بچا کر مستونگ میں منتقل ہو گئے تھے۔

Read more

ستھین جو آستان: سندھ میں سات بی بیوں کی درگاہ جہاں آج بھی خواتین منتیں لے کر آتی ہیں

مورخین کے درمیان یہ تنازعہ ہے کہ آیا روہڑی کے قریب قبرستان سات بی بیوں کا آستانہ حقیقت ہے یا افسانہ لیکن یہاں کی مقامی خواتین اپنی منتیں اور مرادیں لے کر آتی ہیں۔

Read more

ہم واقعی بڑے سیانے ہیں

اس دنیا کے رنگ کمال ہیں، اور اس پر انسانوں کے رنگ، مہا کمال ہیں۔ یہاں کئی انواع اور اقسام کے انسان ہیں، ایک طرف چلاتے ہوئے مظلوم ہیں تو دوسری جانب چنگھاڑتے ہوئے ظالم، تیسری سمت میں خاموش اور سہمے ہوئے تماشائی اور ان سب سے اوپر براجمان ہیں مظلوم کا ٹھٹھہ لگانے والے، تضحیک کرنے والے بے درد اور ان کے اندر وہ بھی جو اوپر سے تو مظلوم کے ساتھ کا دم بھرتے ہیں مگر ان کی

Read more

ہندوستان کی مسکان اور پاکستان کی بیٹی کارلا

میں نے سنا ہے کہ ہندوستان کی لڑکی پر پاکستان کی لاکھوں عورتوں کو وار دینے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ یہ باتیں وہی کر رہے ہیں جو پاکستان میں لڑکیوں کو ویسے ہی ہراساں کرتے ہیں جیسے ہندوستان کے انتہا پسند نے مسکان کو کیا، وہ بھی اپنے عقائد کی بنیاد پر۔ ابھی ملالہ کے والد کی ٹویٹ پر ایک نوجوان یہ کہتا ہوا پایا گیا کہ مسکان کی ایک دن کی زندگی ملالہ کی ہزار سالہ زندگی سے

Read more

یہ ہیں وہ کارکردگی والے وزراء

پہلے تو یہ بتانا ہے کہ وزراء کی کارکردگی جانچنے اور انہیں ایوارڈ دینے کے لئے منتخب کرنے کی ذمہ داری اس ارباب شہزاد کو سونپی گئی جو ایک ٹاک شو میں اس سوال کا جواب بھی نہ دے سکا کہ کارکردگی جانچنے کا پیمانہ کیا تھا؟ یہ وہی ارباب شہزاد ہیں جس نے پشاور کے ایک ادارے کی سربراہی پر انتظامی تجربے سے نابلد ایک بابو ٹائپ افسر کو شدید تحفظات کے باوجود بھی محض اسی لئے گزشتہ ساڑھے

Read more

بیجنگ اولمپکس 2022: کووڈ کے دور میں سرمائی اولمپکس، سٹیڈیم میں بطور تماشائی کھیل دیکھنے کا لطف کیا ہوتا ہے؟

سنہ 2021 کے موسمِ گرما میں کووڈ کی وبا کے دوران منعقد ہونے والے ٹوکیو اولمپکس کے برعکس بیجنگ نے کچھ تماشائیوں کو سٹینڈ میں بٹھانے کا ایک طریقہ تلاش کیا ہے۔ وہ یہ کیسے کر رہے ہیں؟

Read more

چودہ فروری! پھول یا موم بتی؟

آج کل فروری کا مہینہ شروع ہے اور اس مہینے ویلنٹائن ڈے یا یوم محبت آتے ہی یہ دن منانے یا نہ منانے کے حوالے سے ایک سخت بحث چھڑ جاتی ہے۔ تو ویلنٹائن ڈے یا یوم محبت کا آغاز کیسے ہوا؟ ہوا یوں کہ روم کے بادشاہ نے حکم جاری کیا کہ فوج کے اہل کار شادی نہیں کر سکتے۔ کیونکہ وہ اس سے سست پڑ جاتے ہیں اور قوم کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے ہچکچاتے ہیں۔

Read more

بات حجاب کی نہیں، عورت کی مرضی کی ہے

بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب کے حوالے سے پیش آنے والے حالیہ واقعے نے پاکستان میں بھی کافی مقبولیت حاصل کی ہے۔ گاندھی کالج کی مسکان خان نے جس طرح اپنی مرضی اور حق کا استعمال کرتے ہوئے حجاب پہنا، ہندو طلباء کی مخالفت کے باوجود اپنے موقف پر قائم رہیں، اور جے شری رام کے نعروں کے جواب میں نعرۂ تکبیر بلند کیا، اس پر پاکستانی لوگوں بالخصوص مردوں نے انہیں بجا طور پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔

Read more

عبایہ اور تعلیمی ادارے

کسی بھی انسان کے لیے سب سے اہم چیز اس کی ذات ہوتی ہے۔ جسم کی حفاظت، اس کی حاجات پوری کرنے اور بنانے سنوارنے کی تگ و دو میں وہ سارا دن مصروف رہتا ہے۔ کارگاہ حیات پر نظر دوڑائی جائے تو قالب خاکی کی یہ ضروریات پوری کرنے کے ساتھ اس کی کچھ خواہشات بھی موجود ہوتی ہیں جن کی تکمیل کے لیے وہ تمام جسمانی و ذہنی قوتیں صرف کرتا ہے۔ خوراک اس کی بنیادی ضرورت ہے

Read more

غریدہ فاروقی کے شو ’جی فار غریدہ‘ پر پیمرا کا نوٹس: کوئی ذومعنی، اخلاق سے گری، گھٹیا بات نہیں کی، غریدہ فاروقی

پیمرا کی جانب سے چینل کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ غریدہ فاروقی کے پروگرام میں ان توہین آمیز ریمارکس کا بغیر کسی ادارتی کنٹرول کے آن ایئر ہونا پیمرا کے سیکشن 20 کی سراسر خلاف ورزی ہے اور توہین آمیز گفتگو چینل کی ادارتی پالیسی اور گیٹ کیپنگ ٹولز کی کارکردگی کے حوالے سے باعثِ تشویش ہے۔

Read more

انکور وریکو: انڈیا کے بے چین نوجوان کیا چاہتے ہیں؟

یہ نوجوان الگ کپڑے پہنتے ہیں اور ایسے الفاظ استعمال کرتے ہیں جو میں نے اس سے پہلے نہیں سنے ہوتے۔ ان میں خواہش اور جرات دونوں ہیں اور وہ کالج صرف اچھی نوکری کے لیے نہیں جاتے۔

Read more

مونا حیدری: ایران میں 17 سالہ لڑکی کا ’غیرت کے نام‘ پر قتل

ایران میں 17 سالہ لڑکی کے مبینہ طور پر اپنے شوہر کے ہاتھوں قتل نے ملک میں نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کے متعلق قوانین اور ان جرائم کی میڈیا میں عکاسی پر گرما گرم بحث چھیڑ دی ہے۔

Read more

باپ بڑا نہ بھیا سب سے بڑا روپیہ

ذات پات کا نظام ہندوستان اور پاکستان میں صدیوں سے قائم ہے۔ ہندوؤں میں تو یہ اپنی بہت ہی گہری اور مضبوط جڑیں رکھتا ہے۔ اور ان کے مذہب کا حصہ ہے اور آج بھی پوری سختی اور مضبوطی سے قائم ہے۔ اسلام ذات پات کی حوصلہ شکنی کرتا ہے۔ اس کی نظر میں سب برابر ہیں۔ سختی سے ذات پات، رنگ و نسل پر کسی بھی رتبے اور فضیلت کی قرآن و حدیث میں ممانعت کی گئی ہے۔ اس

Read more

کرونا وائرس اور پاکستانی عوام کا رویہ

اس وبا نے پاکستان سمیت پوری دنیا میں زندگی کو لاحق خدشات کی سنگینی میں خطرناک حد تک اضافہ کیا ہے۔ لاکھوں زندگیاں نگلنے کے بعد بھی، اب تک یہ وائرس اپنا خوف انسانوں کے دل و دماغ پر بنائے ہوئے ہے۔ اس سے متاثرہ اور محفوظ افراد کا اس وبائی مرض کے بارے میں رویہ جانچتے ہوئے بہت دلچسپ حقائق دریافت ہوئے ہیں۔ پاکستان کے مختلف شہروں اور دیہاتوں سے مرد و خواتین اور نوجوانوں کی رائے پر مشتمل

Read more

چین: ‘زنجیروں میں جکڑی خاتون انسانی سمگلنگ کی شکار اور ذہنی مریض معلوم ہوتی ہے‘

چین کے شہر ژاہو میں حکام کا کہنا ہے کہ جنوری کے آخر میں شہر کے ایک قریبی گاؤں میں ایک جھونپڑی سے ملنے والی زنجیروں میں جکڑی عورت کا ذہنی توازن خراب تھا اور وہ انسانی اسمگلنگ کی شکار معلوم ہوتی ہے۔

Read more

بولی وڈ ڈائری: ’دل ہی دل میں، میں بہت پہلے ہی رنبیر کی دلہن بن چکی ہوں‘ عالیہ بھٹ

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی باتیں، دیپیکا کا بولڈ کردار اور کنگنگ رناوت ایک بار پھر سوشل میڈیا کے میدانِ جنگ میں۔ پڑھیے اس ہفتے کی بالی وڈ ڈائری۔

Read more

پاکستانی عورتوں کا دن: 12 فروری

   12 فروری 1983 کا دن لاہور میں ایک تاریخ ساز سنگ میل بن کر طلوع ہوا۔ اس دن لاہور کی بیدار، باشعور اور متحرک عورتوں نے ضیاالحق کی رجعت پسند قانون سازیوں کا جنازہ نکال دیا تھا اور اس وقت کے چیف جسٹس پنجاب ہائی کورٹ جاوید اقبال کی جعلی روشن خیالی کو بھی بے نقاب کیا۔ پاکستانی خواتین کے حقوق کی جدو جہد کے حوالے سے  12 فروری کی کڑی آج سے 36 سال پہلے کے ایک واقعے

Read more

پاکستان میں عورتوں کا دن12 فروری کیوں؟

دنیا بھر میں عورتوں کا دن 8 مارچ کو منایا جاتا ہے مگر پاکستان میں یہ دن 12فروری کو منایا جاتا ہے۔ اس کا ایک تاریخی پس منظر ہے۔ 1983میں جنرل ضیاالحق نے اسلام کے نام پر1862 کے قانونِ شہادت میں ترمیم کر کے عورتوں کی گواہی کو مردوں کے مقابلے میں آدھا قرار دے دیا تھا۔ اس سے ٹھیک تین برس پہلے فروری 1979میں حدود قوانین کے نفاذ سے عورتوں کی قانونی، سماجی، معاشی اور سیاسی حیثیت کو خاصا

Read more

ضلع سوات کے ایک ہی گھر میں ساس، بہو اور کم سن بچی کے مبینہ قتل کا معمہ

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل مٹہ کے ایک گاؤں اونڑ میں جمعرات کو ایک مکان سے ایک معمر خاتون اور جواں سال خاتون سمیت ایک بچی کی لاشیں ملی ہیں اور تینوں کے سروں پر شدید ضربیں آئی ہیں۔

Read more

آج کے سندھ کی حقیقی تصویر

ہمارا شمار ان لوگوں میں سے ہوتا ہے جن کو اپنے سوا سب کی خبر ہوتی ہے، جہاں کے لیڈر ہر بات میں جھوٹ اور منافقت سے کام لیتے ہیں ( خاص طور پر جب وہ حکمران بھی ہوں) اور ہم واقعتاً کچھ بھی کر نہیں سکتے کیونکہ اصل اور حقیقی خبر کو بگاڑ کر، اس کا کچومر نکال کر، اس کی اصل شکل بگاڑ کر ”مکس آچار“ بنا کر کھانے کی عادت نشے کی طرح ہماری رگوں میں شامل

Read more

خاتون کے سر میں کیل اور قوم کے چوراہے میں ہاتھی

گورنمنٹ کالج لاہور ایک درس گاہ نہیں، ہمارے تمدنی ارتقا کا اشاریہ تھا۔ ’’جاننے کی جستجو‘‘ اس ادارے کا اعلان ہی نہیں تھا، یہاں کی ایک ایک اینٹ پر علم، تحقیق اور تخلیق کے نشان ثبت تھے۔ مولانا آزاد، آرنلڈ، اقبال، گنگا رام، پطرس، صوفی تبسم، عبدالسلام، ڈاکٹر نذیر، پروفیسر سراج، خواجہ منظور، فیض، راشد، خورشید انور، بھیشم ساہنی، رفیع پیر، خوشونت، بلراج ساہنی، دیوآنند اور اشفاق احمد تو ڈیڑھ صدی پر پھیلی کہکشاں کے چند نجم ثاقب تھے، بھرے

Read more

گم گشتہ اسلامی خواب سے سیکولر سٹیٹ تک

سن اٹھتر میں جنرل ضیا الحق نے افغانستان میں امریکہ اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر جہاد شروع کر دیا اور افغان مہاجرین دربدر ہو کر پاکستان میں پناہ لینے لگے ۔ جنرل ضیا الحق نے ملک کو مکمل طور پر اسلامی مملکت بنانے کا عزم کیا اور اس پر ریفرنڈم کروایا ۔ بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ جنرل ضیا الحق اسلام لانے کے بارے میں مخلص ہے اور دراصل بندہ مومن ہے ۔ اس لیے ملک

Read more

بھارت کی مسکان جینز پہن کر اسکوٹی چلا سکتی ہے لیکن پاکستان کی نہیں

اللہ اکبر بمقابلہ جے شری رام کا یہ دنگل کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ انسانوں کی لڑائی نے اپنے اپنے بھگوان کو بیچ چوراہے لا کھڑا کیا ہے یا بھگوانوں کی لڑائی میں انسان بیچ چوراہے آ گیا ہے۔ کیا یہ سیفرون اور حجاب کی لڑائی ہے؟ کیا یہ انسان کی شخصی ٓزادی کا معاملہ ہے کہ وہ کیا پہننا اور کیا ترک کرنا پسند کرتا ہے؟ کیا یہ ایک لڑکی ایک خاتون کی عزت کا مسئلہ ہے کہ

Read more

مجھ سے دوستی کر لو والے پاپا کے گڈے

سوشل میڈیا کی اہمیت اور افادیت سے آج کے دور میں کون واقف نہیں؟ جہاں اس نے بہت سے لوگوں کو اپنے فن کے اظہار کے لئے ایک پلیٹ فارم مہیا کیا ہے۔ سیاسی معاشی اور معاشرتی مسائل کی نشاندہی اور پھر اس کے حل تجویز کرنے کے ساتھ ساتھ رائے کے اظہار کی آزادی دی ہے وہاں مردوں کی کچھ خاص قسمیں اس پلیٹ فارم پر وافر مقدار میں پائی جاتی ہیں (جس کا مجھے ایمان کی حد تک

Read more

پاکستان میں مسکان کی حمایت مگر عورت مارچ کو گالیاں!

پاکستان میں ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو جہاں مسکان کی بھرپور حمایت کرتا ہے، وہیں ‘عورتیں جیسا چاہیں ویسا پہنیں’ کے حالیہ نعروں کو برا سمجھتا ہے۔ یہ رجحان پاکستانی معاشرے کے خواتین کے حوالے سے دہرے معیار کی عکاسی کرتا ہے۔

Read more

مسکان کا بایاں بازو

ہم نے اکثر ٹی وی ٹاک شوز میں دائیں اور بائیں بازو کی جماعتوں کا ذکر سنا ہو گا۔ دائیں اور بائیں بازو کی سیاست سے کیا مراد ہے۔ اس اصطلاح کا تاریخی پس منظر کچھ یوں ہے 1789 ءمیں فرانس کی قانون ساز مجالس میں چند اصطلاحات وضع ہوئیں۔ جو دراصل سیاسی جماعتوں کی ترتیب کے حوالے سے تھیں 1789 ء کی فرانس کی مستطیل پارلیمنٹ میں دائیں بازو، وسطی اور بائیں بازو کی سیاسی جماعتیں تھیں۔ دائیں بازو

Read more

brain washing: مجبوریاں اور مرضی

کل عامر لیاقت صاحب کی شادی کی خبر پر سوشل میڈیا پر ایک طوفان آ گیا۔ کچھ مرد حضرات تو شاید ان کی تین شادیاں کر لینے پر دل برداشتہ تھے مگر اکثر لوگوں کو ان کے اور ان کی زوجہ کے عمروں کے تفاوت پر اعتراض تھا۔ کچھ لوگوں نے یہ بھی کہا کہ جب وہ بچی اٹھارہ سال کی ہے تو وہ ایک عاقل اور باشعور فرد شمار ہوتی ہے سو وہ اپنی مرضی سے جو چاہے کرے۔

Read more

دُختر کشی

اولاد نرینہ کی خواہش انسان کی نفسانی کمزوری ہے۔ حقیقی معنوں میں ایسے بہت کم لوگ ہوں گے، جنہیں اولاد نرینہ کی آرزو نہ ہو۔ ایک دل خراش واقعے نے دل دہلا کر رکھ دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پشاور میں ایک جعلی پیر نے اولاد نرینہ کی آرزو مند خاتون کے سر میں مبینہ طور پر کیل ٹھونک دی تاکہ ان کے ہاں بیٹا پیدا ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور (ایل آر ایچ) میں خاتون

Read more

مودی کا سیکولر بھارت اور مسکان کی للکار

‏یہ سحر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز نہیں معلوم کے ہوتی ہے کہاں سے پیدا وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود ہوتی ہے بندہ مؤمن کی اذان سے پیدا۔ بھارت جہاں مسلمانوں کے لئے خطرناک ملک ہے وہی پر ہندوں خواتین کے رہنے کے لئے بھی محفوظ ریاست نہی ہے۔ بھارت میں اس وقت مسلمان بچیوں کو حجاب کا مسئلہ درپیش ہے۔ بھارت میں حجاب کے بغیر کوئی خاتون یا طالبان اپنے آپ کو محفوظ نہی

Read more

چیف جسٹس سچ کی تلاش میں

جسٹس گلزار احمد اپنی اننگز مکمل کرنے کے بعد سپریم کورٹ سے رخصت ہوچکے ہیں۔ وہ پانامہ کیس سننے والے اس پانچ رکنی بنچ کا بھی حصہ رہے جس نے نواز شریف کو تاحیات نا اہل کرنے کا تاریخی فیصلہ دیا تھا۔ یہ الگ بات ہے کہ پاکستان کے چند چوٹی کے قانون دانوں نے اس فیصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ ان کا خیال تھا کہ سپریم کورٹ کو ایسا فیصلہ دینے کا آئینی اختیار حاصل نہیں

Read more

کرناٹک کا ناٹک اور مسکان کا ایمان

کرناٹک میں ہونے والے واقعے کے بے شمار پہلو ہیں مگر سب سے افسوسناک بلکہ اندوہناک اور خوفناک پہلو یہ ہے کہ پاک و ہند کے مسلمانوں کی غالب اکثریت شدید قسم کے احساس کم تری کا شکار ہے۔ ہیرو شپ کے کسی پجاری نے تاسف بھرے لہجے میں کہا تھا کہ کہ ہم کتنے بد قسمت ہیں کہ ہمارے پاس کوئی ہیرو نہیں۔ جہاندیدہ اور سرد و گرم چشیدہ دانشور نے جواب دیا تھا کہ کتنی بد قسمت ہے

Read more

غزوہ ہند کی للکار – مسکان سے پاکستان تک

دو دن سے سوشل میڈیا پہ گھمسان کا رن پڑا ہوا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ یہ رن بھی ایک رن (عورت) کی وجہ سے ہے۔ انڈیا کی ریاست کرناٹک کی ایک طالبہ مسکان جو یونیورسٹی اپنی سکوٹی پہ پہنچتی ہیں۔ انہیں عبایہ میں دیکھ کر شیو سینا اور چند سٹوڈنٹس ان پہ تنقید کرتے ہیں۔ تنقید کی وجہ ظاہر ہے کہ حجاب تھی۔ ایک طرف جے شری رام کے نعرے لگے تو دوجی جانب لڑکی نے بھی

Read more

کیا آپ اپنے جنسی سچ کو دنیا سے چھپائے رکھتے ہیں؟

اس دنیا میں نجانے کتنے مرد اور عورتیں ایسے ہیں جو ساری عمر اپنا جنسی سچ غیروں سے ہی نہیں اپنی بیوی سے بھی چھپائے رکھتے ہیں۔ انہیں یہ دھڑکا لگا رہتا ہے کہ اگر انہوں نے اپنے پیار کا برملا اظہار کر دیا تو یا تو وہ سنگسار کر دیے جائیں گے یا پاگل خانے میں داخل کروا دیے جائیں گے اور یا شہر بدر کر دیے جائیں گے۔ ایسے مرد اور عورتوں اپنوں سے بھی اجنبیوں جیسا سلوک

Read more

تحریکِ عدم اعتماد مگر کیسے؟

گزرے ہفتے کے دن چند دوستوں کے ہمراہ اسلام آباد سے ندیم افضل صاحب کے گائوں جانے کا اتفاق ہوا۔ موٹروے پر سفر کرتے ہوئے چائے پانی کے لئے کلرکہار رکے۔ سفر جاری رکھنے سے قبل میری دو صحافی ساتھی باتھ روم گئیں تو وہاں سے واپسی کے بعد اپنی ہنسی روک نہیں پارہی تھیں۔ خود پر تھوڑا قابو پانے کے بعد بالآخر انہوں نے رپورٹ کیا کہ ان کے ہمراہ دو اور خواتین بھی باتھ روم میں داخل ہوئی

Read more

پاکستانی ڈرامے میں گھنگریالے بالوں کو ’بدصورتی‘ سے تشبیہ دینے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

بیشیر صارفین کی جانب سے یہ رائے سامنے آرہی ہے کہ خواتین کی خوبصورتی کے معیار میں گورا رنگ، لمبا قدر، پتلی لڑکی کے بعد کیا اب بالوں کی اقسام بھی خوبصورتی کا معیار سیٹ کرتا ہے۔

Read more

پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نوابشاہ: زیرِ تربیت نرس کا انتظامی عہدیدار پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ، انتظامیہ نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی

پاکستان کے صوبہ سندھ میں پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نوابشاہ میں ایک زیر تربیت نرس کی جانب سے ایک انتظامی عہدیدار پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ دائر کیا گیا ہے جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

Read more

جب زچہ کے جسم کا رگ و ریشہ ادھڑ جاتا ہے!

”رحم کا منہ دو گھنٹے سے کھلا تھا۔ درد بھی تیز تھے لیکن بچہ نیچے نہیں آ رہا تھا۔ میں نے اوزار لگانے کا سوچا تاکہ اس کی مدد سے بچہ باہر کو کھینچ لوں۔ ویجائنا میں کٹ بھی دیا کہ زچگی ممکن ہو سکے۔ پھر بھی بچہ تو باہر آ گیا لیکن تھا بہت صحت مند۔ نہ جانے عورتیں حمل میں اتنا کیوں کھاتی ہیں؟ کیا انہیں علم نہیں ہوتا کہ اس پہلوان کو باہر بھی دھکیلنا ہے؟“ وہ

Read more

اے مشتِ خاک: ’ڈرامے میں میرا کردار ویسے بھائی کا نہیں جو ہم اکثر ڈراموں میں دیکھتے ہیں‘، اسد صدیقی

ڈرامہ ’اے مشت خاک‘ میں اپنے کردار کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اسد صدیقی نے کہا کہ یہ ایک مشکل کردار تھا کیونکہ انھوں نے کبھی ایسا کردار ادا نہیں کیا لیکن انھیں لگا کہ بطور فنکار اس میں اُنھیں چیلنج ملے گا۔

Read more

ڈاکٹر بہو: اشتہار میں خواتین ڈاکٹرز کو پریکٹس کی اجازت نہ دینے پر چرچا، سوشل میڈیا پر پذیرائی

پاکستان میڈیکل کونسل کے مطابق 70 فیصد سے زائد خواتین ڈاکٹر ڈگری حاصل کرنے کے بعد پریکٹس نہیں کرتیں اور یہ مسئلہ صرف میڈیکل کے شبعے تک ہی محدود نہیں بلکہ زیادہ تر خواتین تعلیم حاصل کرنے کے بعد نوکری نہیں کرتیں یا پھر انھیں نوکری کرنے دی نہیں جاتی۔

Read more

ہم سب پر تحریر کو پرکھنے کا طریقہ کار کیا ہے؟

”ہم سب“ کی ٹیم میں مختلف الخیال لوگ موجود ہیں۔ ایک شخص ایک نظریاتی انتہا پر ہے تو دوسرا اس کے بالکل مخالف سمت کھڑا ہو سکتا ہے اور چند درمیان میں۔ لیکن ادارتی ٹیم میں صرف دو افراد ہیں جو مضامین شائع کرتے ہیں۔ ٹیم کے بقیہ افراد کی رائے اہمیت رکھتی ہے اور نظرانداز نہیں کی جاتی۔ لیکن روزمرہ کے معاملات میں ہم دو لوگ ہی فیصلے کرتے ہیں۔

وجاہت مسعود کا ادارتی تجربہ مجھ سے معمولی سا زیادہ ہے۔ یہی کوئی پندرہ بیس برس زیادہ۔ ان کا علم بھی ایسے ہی سے معمولی فرق سے زیادہ ہو گا۔ یہی کوئی دس بیس گنا زیادہ۔ اس لئے ہم دونوں کا مضمون پرکھنے کا انداز مختلف ہے۔

میں ان چار نکات کی بنیاد پر مضمون کی اہمیت، پبلشنگ پرائرٹی اور اس کی کیٹیگری کا تعین کرتا ہوں۔ 1۔ عام ریڈر اسے کیسے پڑھے گا۔ 2۔ مضمون کتنے اہم معاملے پر لکھا گیا ہے۔ 3۔ سائٹ کی اوور آل صحت پر اس کا کیا اثر ہو گا۔ 4۔ مصنف کی اوور آل ریڈر شپ اور مقبولیت کتنی ہے۔ تجربہ بتاتا ہے کہ کئی مصنف ہم مدیران کی سمجھ سے بالکل بالاتر ہوتے ہیں لیکن ان کی تحریر پڑھی جاتی ہے اور ہم اپنی رائے پر پڑھنے والے کی رائے کو ترجیح دیتے ہیں۔

Read more

بھارت میں مسلم خواتین میں اپنی شناخت کی نئی لہر

مسلمان عورت کے بارے میں کئی صدیوں سے یہ باور کیا جاتا ر ہا ہے کہ وہ پردے میں چھپی اپنے گھر کے کسی کونے میں دبک کر بیٹھی رہتی ہے۔ اس کی اپنی کوئی زندگی نہیں ہوتی۔ ساری عمر باپ بھائیوں اور بعدازاں خاوند کی خدمت گزاری میں مصروف رہتی ہے۔ بھارتی خواتین کی جواں نسل نے تاہم حیران کن جرأت وبہادری سے مذکورہ تاثر کو جھٹلانا شروع کردیاہے۔ منگل کی صبح سے انٹرنیٹ پر ایک وڈیو وائرل ہورہی

Read more

اترپردیش کا الیکشن انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت کا امتحان کیوں؟

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش میں رواں ہفتے کے آخر میں نئی حکومت کے انتخاب کے لیے سات مرحلوں میں الیکشن کا آغاز ہو رہا ہے۔ اسے ہندو قوم پرستی کی سیاست پر ریفرنڈم کے طور پر بھی دیکھا جائے گا۔

Read more

پاکستان کی ماضی میں افغان طالبان کے لیے حمایت: نیکی کر دریا میں ڈال

(بشکریہ: واشنگٹن پوسٹ۔ انگریزی سے ترجمہ: وجاہت مسعود) گزشتہ اگست میں جب افغان طالبان نے پھر سے کابل میں اقتدار پر قبضہ کیا تو پاکستانیوں نے جشن منایا۔ بہت سے دوسرے لوگوں کے علاوہ وزیراعظم عمران خان نے بھی واضح طور پر طالبان کی فتح کو اپنے ملک کی کامیابی سمجھنا چاہا۔ کئی برس سے سیاسی مبصرین اسلام آباد پر طالبان کی خفیہ حمایت کا الزام لگاتے رہے ہیں۔ دوسری طرف پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کے

Read more

بھارتی لڑکی اور غیرت سے جڑے چند سوال

کل سے سوشل میڈیا پر ایک انڈین لڑکی کی ویڈیو نے طوفان کھڑا کیا ہوا ہے کہ جس میں چند انتہا پسند ہندوؤں پر مبنی ایک گروہ ایک کالج جاتی لڑکی کو گھیرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن وہ اس ہجوم کو دیکھ کر نہ پریشان ہوتی نہ ہی اس کے قدم لڑکھڑاتے ہیں اور نہ ہی اس کی آواز تھراتھی ہے جو ہوتا ہے وہ یہ کہ وہ ہجوم جب ”جے شری رام“ کے نعرے لگاتا اس کے قریب

Read more

کرناٹک کی مسکان اور عاصمہ جہانگیر کا گیان

عافیہ صدیقی کے القاعدہ سے گہرے مراسم تھے اور جہاد و قتال میں ملوث تھی۔ اچانک دودھ پیتے بچے سمیت لاپتہ ہو گئی۔ بہن نے کہا، جنرل مشرف نے اسے امریکی افواج کے حوالے کر دیا ہے۔ اس بات کی کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی۔ جماعت اسلامی کو بھی نہیں۔ عاصمہ جہانگیر نے اس کی بازیابی کے لیے پٹیشن دائر کی تب زمانے کو خبر ہوئی کہ شہر کو سیلاب لے گیا ہے۔ عاصمہ جہانگیر نے ایک مذہبی

Read more

رینوکا دیوی کیسے بیگم خورشید مرزا بنیں؟

بیگم خورشید مرزا جن کا اصل نام خورشید جہاں تھا تقسیم سے قبل رینوکا دیوی کے نام سے مشہور ہوئیں اور پاکستان بننے کے بعد پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کی ممتاز فنکارہ کے طور پر جانی گئیں۔

Read more

اسلامی ریاست میری جنت گم گشتہ تھی ۔۔۔۔

میرا تعلق پاکستان کے مڈل کلاس گھرانے سے ہے۔ اگرچہ میری امی صرف میٹرک تک پڑھی ہوئی تھیں۔ مگر اُن کو تاریخ اور ادب سے خاص لگاؤ تھا۔ انگریزوں کی تاریخ کو اُنہوں نے ہمیشہ مسلمانوں کے نقطہ نظر سے پڑھا اور ہمیں بھی وہی نقطہ نظر بتایا۔ اردو شاعری کے کلاسیکی شاعروں کا مشہور کلام انہیں یاد تھا۔ علامہ اقبال کا کلام ،خصوصاً شکوہ اور جواب شکوہ وہ خوبصورت ترنم سے ہمیں پڑھ کر سناتیں۔ اس سے اُن نظموں

Read more

خلیل آرٹسٹ: ایک فنکار ہزار روپ

گزشتہ دنوں جب میں کراچی میں تھا تو مجیب قریشی سے نگار ویکلی میں ملاقات ہوئی۔ یہ نگار ویکلی میں لکھتے اور ایف ایم ریڈیو پر سنائی دیتے ہیں۔ بڑے مزے دار آدمی ہیں۔ مجھے ایک ایسی جگہ لے گئے جہاں میں نے چار پانچ قسم کے ہارمونیم، ایک نامور استاد کے استعمال میں رہا سرمنڈل، تان پورہ، رباب، اک تارا چھوٹی اور بڑی دف دیکھیں۔ ان میں سب سے خاص بات چھ سبتک اور پانچ سبتک والے ہارمونیم تھے۔

Read more

اس خطے کا مسئلہ فقط عورت ہے

کل سے سوشل میڈیا پر ایک برقعہ پوش لڑکی کی گردش کرتی تصویر نے ذہن کو کچھ یوں الجھا دیا ہے کہ سوالات کی بوچھاڑ ہونے لگی ہے۔ لوگ واضح فرقوں میں بٹ گئے ہیں۔ کچھ اسے دلیری کی علامت کہہ رہے ہیں تو کچھ اسلام کی سپاہی تو کوئی اسے بھارت کی تقسیم کی داعی۔ میں تو حیران ہوں کہ پاکستانی جتنے نقاب اور برقعوں کے شیدائی سوشل میڈیا پر دکھائی دیتے ہیں وہ نہ جانے مجھے پاکستان میں

Read more

بھارت میں حجاب تنازع: ‘کلاس رومز میں مذہب کے نام پر تفریق خطرناک ہے’

بھارت کی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں نے کلاس رومز میں حجاب پہن کر آنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے جس پر مسلمان طالبات سراپا احتجاج ہیں۔ نئی دہلی — بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف مسلم طالبات کی جانب سے دائر درخواست پر بڑا بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ عدالت نے ہائی کورٹ رجسٹر ی کو یہ معاملہ بھارت کے چیف جسٹس کے سامنے رکھنے کی بھی ہدایت کر

Read more

بھارت: حجاب اور کیسری رومال آمنے سامنے, مذہبی آزادی پر نئی بحث

خواتین حجاب کی حمایت میں نکالی جانے والی ریلی میں شریک ہیں۔ بھارت کی ریاست کرناٹک میں کالجز طالبات کے حجاب پہننے کے معاملے میں اب مزید شدت آ گئی ہے۔ ریاست میں مذہبی فسادات کے خدشے کے پیشِ نظر تمام کالجز کو پہلے ہی تین روز کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ منگل کو ریاست کرناٹک کے شہر مندیا کے پری یونیورسٹی کالج میں زعفرانی رنگ کے رومال گلے میں لپیٹے چند ہندو نوجوانوں نے ایک باحجاب طالبہ

Read more

فرانس: صدر میخواں کی حکومت کا ’دی فورم آف اسلام‘ بنانے کا اعلان

نئے منصوبے کے تحت حکومت مقامی سطح پر ائمہ مساجد کی تربیت شروع کرے گی۔ ویب ڈیسک — فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں کی شدت پسندی کے خاتمے کی کوششوں کے تحت حکومت نے مسلمانوں کے لیے ایک نیا فورم بنانے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد فرانس میں اسلام کی ’تشکیلِ نو‘ بتایا گیا ہے۔خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطاق صدر میخواں کی حکومت نے ہفتے کو ’دی فورم آف اسلام‘ بنانے کا اعلان کیا ہے

Read more

کرناٹک واقعہ اور بھارت کا بھیانک چہرہ!

گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے کرناٹک کے کئی کالجز میں حجاب پر طالبات اور انتظامیہ کے درمیان اختلاف چلا آ رہا ہے اور اب یہ معاملہ ہائی کورٹ میں ہے معاملہ عدالت میں ہونے کے باوجود جو چیز دیکھنے میں آ رہی ہے وہ حجاب کا مقابلہ زعفرانی شالوں سے کیا جا رہا ہے جو بھارتی معاشرہ کے مذہبی خطوط پر منقسم ہونے کی نشاندہی کر رہا ہے۔ گزشتہ منگل کے روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں

Read more

سرفراز احمد اور کالج گراؤنڈ کا تنازع: یہ میدان سابق پاکستانی کپتان کی کرکٹ اکیڈمی کا ہے یا گرلز کالج کا؟

کیا کراچی میں سرفراز احمد کرکٹ اکیڈمی، کالج کے گراؤنڈ پر قائم کی گئی ہے یا یہ میدان اکیڈمی کا ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں جو پچھلے کئی روز سے گردش کر رہے ہیں اور اس بارے میں متضاد دعوے سامنے آئے ہیں۔

Read more

آئی ایم ایف کی رعایتی قرضوں کے خاتمے کی تجویز سستے مکانات کے منصوبے پر کیسے اثر انداز ہو سکتی ہے؟

آئی ایم ایف کی جانب سے سٹیٹ بینک آف پاکستان کو تعمیراتی شعبے کے لیے رعایتی قرضوں کی سکیم کے خاتمے کے لیے ایسے وقت کہا گیا ہے جب موجودہ حکومت ملک میں تعمیراتی شعبے کو ترقی دینے کے لیے کوشاں ہے۔

Read more

مشاہدات ایران ”سنجیدہ طنز و مزاح“

یہ سطور میرے زیر تحریر سفر نامہ ”مشاہدات ایران“ سے اقتباس ہیں۔ ایران میں قیام کے چھ سالہ دور میں میں نے سینکڑوں بار لوکل ٹیکسی میں سفر کیا ہے۔ تقریباً ایران بھر میں ایرانی خواتین کا لباس جینز شرٹ ہی ہے اور ترکمان خواتین جو عبایہ نما لباس پہنتی ہیں وہ بھی جینز شرٹ ہی کی طرح انتہائی چست اور کسا ہوا ہوتا ہے جس سے جسمانی نشیب و فراز شدید چیخ و پکار کرتے ہوئے اور بعض اوقات

Read more

ایرن ہالینڈ: پاکستان سپر لیگ میں بطور میزبان کام کرنے والی گلوکارہ، ماڈل اور سابق مس ورلڈ جو پاکستانی مداحوں میں مقبول ہیں

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 32 سالہ ایرن ہالینڈ گذشتہ سیزنز کی اس مرتبہ بھی سوشل میڈیا پر خاصی مقبول ہیں۔ ان کی خصوصی مقبولیت کی ایک وجہ یہ بھی کہ ان کے شوہر بین کٹنگ ایک کرکٹر ہیں اور وہ مختلف پی ایس ٹیمز کا حصہ بھی رہے ہیں۔

Read more

سندھ میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی کزنز کا ریپ

صوبہ سندھ میں دو خواتین کے ریپ کا واقعہ سامنے آیا ہے جنھیں مبینہ طور پر اس لیے جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا کیونکہ اُن کے کزن نے ایک لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی۔

Read more

بشری رحمٰن ایک عہد تمہارے ساتھ رخصت ہوا

کیسے من موہنے سے ہنستے مسکراتے لوگوں سے ہماری ادبی دنیا خالی ہوتی جا رہی ہے۔ ممتاز احمد شیخ کے لیے ابھی تو ہونٹوں پر یہ لفظ نوحہ خواں ہی تھے کہ شیخ صاحب آپ کے ابھی جانے کے دن تو نہیں ہیں۔ ”لوح“ کو جس جذبے اور شوق سے آپ نے اٹھایا تھا اسے آپ کی ضرورت ہے۔ مگر موت کے سامنے سوال کرنے کی کس کی جرات ہے؟ لتا جی اگر بلبل ہند تھیں تو ہماری بشری رحمٰن

Read more

مسلمان طالبہ کو ہراساں کرنے کی وائرل ویڈیو: ’بھٹکی ہوئی نسل کا ایک بڑا حصہ نفرت کی بھینٹ چڑھ چکا ہے‘

انڈیا کی ریاست کرناٹکا میں حجاب پر جاری تنازع ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا اور آج سامنے آنے والی ویڈیو میں برقعے اور نقاب میں ملبوس ایک طالبہ کو زعفرانی شالیں پہنے کئی طلبا ہراساں کرتے نظر آ رہے ہیں۔

Read more

’کاسمیٹک فراڈ‘ پر پانچ سال قید، 3 کروڑ 90 لاکھ جرمانہ، نیب راولپنڈی کی تاریخ میں جعل سازی پر سزا پانے والی پہلی خاتون

میاں بیوی دونوں مل کر راولپنڈی میں کاسمیٹک کے تاجروں کو لوٹتے تھے، تاہم عدم ثبوت کی بنا پر میاں کو بری کر دیا گیا جبکہ بیوی کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنا دی گئی۔

Read more

پاکستانی معاشرے کے لیے طلبہ یونین کی بحالی کیوں ضروری ہے؟

جنرل ضیاء کی طرف سے 9 فروری 1984 میں طلباء مزاحمت کے خوف سے طلباء یونین پر پابندی لگائے 38 سال ہونے کو ہیں۔ مختلف طلبہ گروہوں کے درمیان تشدد و لڑائی جھگڑے کی بنیاد پر پوری طلبہ سیاست پر لگی اس پابندی کا اگر جائزہ لیا جائے تو کیا طلبہ سیاست پر پابندی اور ایفیڈیوٹ دستخط کروانے کے باوجود ان 36 سالوں میں کوئی تشدد کے واقعات نہیں ہوئے؟ ضیاء کی یونینز پر پابندی لگانے کے بعد پیپلز پارٹی

Read more

کینو کی افادیت

پاکستان میں مختلف قسم کے ترش پھل کاشت کیے جاتے ہیں۔ جنہیں ترشاوہ پھل کہا جاتا ہے۔ ان پھلوں کی مختلف اقسام میں کینو، مسمی، فروٹر، ، سنگترہ، ریڈ بلڈ، گریپ فروٹ اور چکوترا شامل ہے۔ ایوب ایگریکلچرل ریسرچ انسٹیٹیوٹ فیصل آباد کی رپورٹ کے مطابق سٹریس پھل پاکستان میں نمبر ون پر ہیں۔ ان فصلوں کی کاشت تقریباً ایک سو پچانوے 195 ہزار ہیکٹر رقبہ پر ہو رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں مجموعی طور پر پانچ لاکھ

Read more

’دی ٹنڈر سوینڈلر‘: جعلی ارب پتی جس نے ٹنڈر پر ملی خواتین کے ساتھ ’لاکھوں ڈالروں کا فراڈ کیا‘

نیٹ فلکس کی دستاویزی فلم ’دی ٹنڈر سوینڈلر‘ میں تین خواتین اپنی کہانی بیان کرتی ہیں جن کے ساتھ ایک ہی شخص نے مبینہ جعلسازی کی۔ وہ سائمن سے پہلی بار ٹنڈر کے ذریعے ہی ملی تھیں۔

Read more

چیئرمین ایچ ای سی جامعہ پنجاب میں (مکمل کالم)

مئی 2018 میں اس وقت کی وفاقی حکومت نے ڈاکٹر طارق بنوری کو ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان (HEC) کا چیئر مین تعینات کیا تھا۔ ایچ۔ ای۔ سی آرڈیننس کے مطابق، انہیں چار سالہ مدت مکمل کرنے کے بعد مئی 2022 میں اس عہدے سے سبکدوش ہونا تھا۔ تاہم مارچ 2021 میں وفاقی حکومت نے ایک صدارتی آرڈیننس جاری کیا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن آرڈیننس میں ترمیم کی۔ اور کمیشن کے چیئرمین کی مدت ملازمت چار سال سے کم کر کے

Read more

میکسیکو میں منشیات کے کاروبار کی دلدل میں پھنسے بچے

سوزانا کی کہانی میکسیکو کے اُن بہت سے بچوں کی کہانیوں میں سے ایک ہے جو ظاہر کرتی ہے کہ اس ملک میں منشیات کی سمگلنگ کی دلدل اتنی گہری اور وسیع ہو گئی ہے کہ اس میں وہ لوگ بھی دھنستے چلے جا رہے ہیں جو ابھی بالغ بھی نہیں ہوئے ہیں۔

Read more

بہار میں شراب نوشی کے خلاف نئے سرکاری فرمان پر استاتذہ پریشان: ’شرابیوں کو پکڑیں یا بچوں کو پڑھائیں‘

انڈین ریاست بہار میں شراب پر پابندی کے باوجود زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شراب مافیا پر قابو پانے کے لیے اب بہار حکومت نے ایک نیا اعلان سامنے آیا ہے۔

Read more

مینارِ پاکستان کیس: متاثرہ لڑکی کے ساتھی ریمبو سمیت چار ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے مینارِ پاکستان کے سامنے خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ جنسی ہراسانی کے الزام میں درج ہونے والے مقدمے کی مدعی کے قریبی ساتھی عامر سہیل عرف ریمبو سمیت چار ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

Read more

ہم جنس پسند خواتین زیادہ خوش رہتی ہیں: سائنسی تحقیق

برطانیہ کی ’سوان سی یونیورسٹی‘ کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ہم جنس پسند خواتین دیگر جنسی رجحانات رکھنے والی عورتوں کی نسبت زندگی میں زیادہ خوش رہتی ہیں۔ اس کی وجہ سائنسدانوں نے یہ بتائی ہے کہ ”ہم جنس پسند خواتین دوسری عورتوں کی نسبت زیادہ کماتی ہیں۔ یہ خواتین حاملہ نہیں ہوتیں اور ماں نہیں بنتی چنانچہ کام میں ان کی کارکردگی اور حاضری زیادہ بہتر ہوتی ہے اور ان کی ترقی کے امکانات بھی

Read more

حکومت بدمعاش ہے یا چور؟

اپنے گزشتہ کالم کے اندر میں نے انکشاف کی تھا کہ وفاقی سیکرٹری برائے کابینہ ڈویژن سردار احمد نواز سکھیرا نے توشہ خانہ کیس (وزیر اعظم عمران خان غیرملکی تحائف کیس) سے جڑے خود مختار ریاستی ادارے کے ایک اہم رکن کو دھمکی دی کہ ’وفاقی حکومت سے بڑا بدمعاش کوئی نہیں ہو سکتا‘، یہ الگ بات کہ انہوں نے اس دھمکی کو سنجیدہ نہیں لیا اور 20 جنوری 2022 کو پاکستان انفارمیشن کمیشن نے نوٹس جاری کر کے ڈپٹی

Read more

ثانیہ سعید: ’مجھے ژغنا کا کردار نبھانے میں کافی فخر محسوس ہوا کیونکہ وہ ایسی خاتون ہیں جن کو اپنی طاقت کا اندازہ ہے‘

اداکارہ ثانیہ سعید کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ غیر روایتی کردار ادا کرنا پسند کرتی ہیں۔ مگر کیا ہر مرتبہ غیر روایتی کردار بننے کے لیے ڈرامائی طور پر مختلف ہونا ضروری ہوتا ہے؟

Read more

پنجگور، نوشکی میں عسکریت پسندوں کے حملے: ’فلموں میں جنگ کے مناظر دیکھے تھے، کبھی سوچا نہ تھا کہ حقیقی زندگی میں ایسا ہو گا‘

بلوچستان میں 2000 کے بعد نئی شورش کے آغاز کے بعد پنجگور میں ایف سی ہیڈ کوارٹرپر ہونے والے حملہ سب سے زیادہ طویل تھا جو کہ دو فروری کی شب شروع ہوا اور پانچ فروری کی صبح تک جاری رہا۔

Read more

کتاب بانٹ کر پڑھیئے

بڑے بڑے دانشور دیکھے ہیں اور پھر ان کے معتقدین بھی جو ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ کتاب پڑھیں، اور ساتھ ہی یہ ٹچ بھی لگا دیتے ہیں کتاب خرید کر پڑھیں۔ دانشور ایک ہی مشورہ دیتے ہیں لوگوں کو، وہ بھی ڈھنگ کا نہیں ہوتا، شاید اسی لیے دانشور کہلاتے ہیں۔ مجھے بہت حیرت ہوتی ہے کہ کبھی کسی دانشور کو دور کی نہیں سوجھی، کہ ہو سکتا ہے کوئی کتاب نہیں بھی خرید سکتا یا پھر خریدنا نہیں

Read more

علامہ غلام رسول سعیدی ایک یگانہ روزگار شخصیت

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم چار فروری 2016 ممدوح زماں حضرت سید شمس الزماں نجمی المعروف علامہ غلام رسول سعیدی کا یوم وصال مبارک ہے۔ آپ بیک وقت ایک مفسر قرآن محدث عصر مجتھد فقیہ تھے۔ آپ نے قرآن پاک کی دو تفاسیر لکھیں ایک تبیان القراٰن دوسری تبیان الفرقان۔ بارہ جلدوں پر مشتمل تبیان القراٰن میں امام فخر الدین رازی رحمہ اللہ کی تفسیر کبیر سے اکتساب فیض کیا گیا ہے۔ تبیان القرآن

Read more

ایران کے اعلیٰ عہدوں پر بیٹھے افسران پر اسرائیل کے لیے جاسوسی کا شبہ

آئی آر جی سی قدس فورس کے ایک سابق انٹیلیجنس افسر نے بی بی سی کو بتایا کہ غیر ملکی ایجنسیوں نے متعدد ایرانی سفیروں اور آئی آر جی سی کمانڈروں کے خلاف شواہد اکٹھے کیے ہیں۔ اس میں خواتین کے ساتھ تعلقات کے بارے میں معلومات بھی شامل ہیں، جسے استعمال کرتے ہوئے وہ ان اہلکاروں کو بلیک میل کرکے غیر ملکی جاسوسوں کے ساتھ تعاون پر مجبور کر سکتے ہیں۔

Read more

لتا منگیشکر:’وہ محض گلوکارہ نہیں ہماری زندگی کا ایک حصہ تھیں‘

لتا منگیشکر کا فلمی میوزک کریئر نصف صدی سے زیادہ پر محیط تھا جس میں انھوں نے 36 ہندوستانی زبانوں میں 30 ہزار سے زیادہ گانے گائے۔

Read more

ایڈز: خیبرپختونخوا میں مہلک مرض سے متاثرہ ماؤں نے کیسے بیماری سے محفوظ بچوں کو جنم دیا؟

نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے مطابق دنیا بھر میں پندرہ سال سے کم عمر 90 فیصد ایڈز کے مریض وہ ہیں جن کو ماں سے ایڈز کی بیماری منتقل ہو جاتی ہے۔

Read more

’مجرم نے کہا جرم کرنا ٹی وی پر کرائم شوز دیکھ کر سیکھا‘

لندن — ‘کراچی میں رینجرز نے ہم سے رابطہ کیا کہ ہم نے کچھ خطرناک مجرم گرفتار کیے ہیں۔ تفتیش میں جب ان سے پوچھا کہ جرم ایسی مہارت سے کرنا کیسے سیکھا، پڑھے لکھے تو ہو نہیں، نہ تجربہ کار عادی مجرم ہو، تو ملزمان نے بتایا کہ ٹی وی پر کرائم شوز دیکھ دیکھ کر سیکھا۔ لہذٰا رینجرز کی اس شکایت پر پیمرا نے کچھ کرائم شوز پرپابندی لگائی’۔ پاکستان کے سینئیر صحافی ابصارعالم کے بقول، یہ واقعہ

Read more

لال قلعہ

لال قلعہ: جو کبھی قلعہ مبارک تھا، مغلوں کے سر کا تاج، جہاں بہادر شاہ ظفر بطور مجرم عدالت میں پیش ہوا۔ 1996 ء میں دہلی کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے۔ اردو بازار کے بعد میری اگلی منزل لال قلعہ تھا۔ لال قلعہ دیکھنے سے پہلے میں اس کے قریب سے گزرا تھا اور اس کی وسعت، بلند و بالا عمارت، بہترین ڈیزائن اور سرخ رنگ نے مجھے بے حد

Read more

‘وقت کی غربت‘ کا مشکل چکر جس کا شکار اکثر والدین ہیں

‘وقت کی غربت‘ کے نام سے جانی جانے والی صورتحال کی تعریف بہت سادہ ہے جس میں لوگوں کو متواتر یہی لگے کہ کرنے کو بہت کچھ ہے اور اس کے لیے وقت ناکافی ہے اور وقت کی غربت بڑھ رہی ہے۔

Read more

صوبہ بہار کی عورتیں: جہیز، افسری یا مکان

ہندوستان کے صوبہ بہار کو مذہبی، معاشرتی اور سیاسی انقلابات کی زمین کہتے ہیں۔ اس گیتی کے گاؤں گیا میں ہی بدھا کو گیان ملا تھا۔ اس سرزمین سے 1978 میں ابھرنے والی بدھ گیا تحریک نے صوبہ بہار اور ہندوستان میں ایک انقلاب برپا کر دیا۔ اس نے بے زمین ہاریوں، عورتوں اور اچھوت دلت خاندانوں کی زندگی بدل دی۔ اس تحریک کا ایک نعرہ تھا عورت کے سہ بھاگ (حصہ داری) بنا ہر بدلاؤ ادھورا اس تحریک کی

Read more

نیلی آنکھوں والی گڑیا (قسط نمبر 3

چھ محرم کو گھر میں کوئی نہ ہوتا۔ سب عورتیں امام بارگاہ کے برآمدے میں اور مرد صحن میں بیٹھے مجلس سنتے۔ مجلس ختم ہونے کے بعد مرد آہستہ آہستہ باہر نکل جاتے اور عورتیں برآمدے سے صحن میں آ کر جھولے کے گرد دائرہ بنا کر مصائب شہزادہ علی اصغر پڑھتیں۔ فرحی آنٹی زمین پر بیٹھ کر جھولے سے لپٹ کر بہت گریہ کرتیں۔ انہیں دیکھ کر جو آنکھ نم نہ ہوتی اس آنکھ سے بھی آنسو رواں ہونے

Read more