ایرانی شہزادیوں کی حرم میں نایاب تاریخی تصاویر

اُنیس ویں صدی کے ایرانی فرمانروا ناصر الدین شاہ قاچارکی 80 سے بھی زائد بیویاں تھیں۔ اس بادشاہ کے حرم میں موجود ملکاؤں اور شہزادیوں کی تصاویر کو دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ اس وقت خوبصورتی کے معنی آج سے کس قدر مختلف تھے۔ تقریباﹰ تین ہزار سالہ طویل ایرانی بادشاہت کے امین ناصر الدین شاہ قاچار نے تقریباﹰ اڑتالیس برسوں تک ایران پر حکومت کی۔ جہاں پہلے تصویر کشی کا کام مصور سرانجام دیتے تھے، وہاں ناصر الدین

Read more

الطاف حسین کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کا مقدمہ: ’پاکستان میں جموریت ناپختہ، اصل طاقت فوج کے پاس ہے‘، برطانوی عدالت کے سامنے بیان

لندن کی کینزنگٹن کراؤن کورٹ کی بارہ رکنی جیوری کو جو متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے لوگوں کو تشدد پر اکسانے کے مقدمے کی سماعت کر رہی ہے، جمعہ کے روز بتایا گیا کہ پاکستان میں جمہوریت ناپختہ ہے اور اصل طاقت پاکستانی فوج کے پاس ہے۔

Read more

ابو جی

والد گرامی کے متعلق لکھنا جوئے شیر لانے سے کم نہیں۔ ایک طرف رشتے کا تقدس، دوسری طرف مزاح کی ذمہ داری، لیکن کوئی بات نہیں ہم شروع سے خار دار راہ پر چلنے کی عادی ہیں۔ اس لیے قلم اٹھا کر دیکھتے ہیں۔ جب ہم نے سوچا ابو جان کا ایک خاکہ لکھنا چاہیے کیونکہ ان کی طبیعت اور ذات میں متعدد ایسے پہلو تھے کہ جن کو یاد کر کے دل خوش ہوتا ہے لیکن جب قلم کو

Read more

پیر روشان اور روشنیہ تحریک، پشتونوں کا نظرانداز باب

پشتون قوم کی روایات، اقدار اور پشتو نثر اور شاعری کا جب بھی ذکر ہو گا تو بایزید انصاری المعروف پیر روشان کے بغیر تذکرہ ادھورا ہی رہ جائے گا۔ پیر روشان جیسی ہمہ جہت شخصیت پر کافی تحقیقی کام ہو چکا ہے اور اس میں مقامی اور بیرونی محققین نے بھی حصہ لیا ہے۔ ان کی شخصیت کو پوری طرح سمجھنے کے لئے اس دور کے سیاسی، معاشرتی اور جغرافیائی عوامل کا بغور جائزہ لینا ضروری ہے کیونکہ کوئی

Read more

انڈیا کی ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی: مسلمان طالبات کی حجاب کے ساتھ کلاس میں بیٹھنے کے لیے عدالت سے درخواست

کرناٹک کے بارے میں اکثر ماہرین کا ماننا ہے کہ انڈین وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا گڑھ سمجھا جانے والا یہ علاقہ ہندو قوم پرست پالیسیوں اور ہندووتا نظریے کی لیبارٹری ہے۔

Read more

خواجہ سرا کا مفتی صاحب سے زبردست ٹاکرا

معذور افراد کے حقوق کے لئے بننے والے ابتدائی قوانین جنگوں میں زخمی اور معذور ہونے والے فوجیوں کے لئے بنے۔ پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے نتیجے میں لاکھوں افراد معذوری کا شکار ہوئے۔ ان معذور افراد کو یہ قوانین نا کافی نظر آئے تو یہ احتجاج کے لئے پھر سڑکوں پر نکل آئے۔ ان معذور افراد نے احتجاجوں اور دھرنوں کے ذریعے اپنے حقوق منوانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ 1944 ء میں برطانیہ نے نوکریوں میں معذور

Read more

کشمیری شہیدوں کے خون کی پکار

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ حکومت کے دوران اب تک مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں رہنے والے مسلمانوں پر جو مظالم ڈھائے ہیں وہ تاریخ کے بدترین دن بن چکے ہیں خصوصاً سال 2019 تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کیونکہ اس سال ایک طرف دنیا بھر میں کورونا کی وبا نے جنم لیا تو دوسری جانب اسی سال نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں جبری کرفیو لگا دیا اور بھارت میں رہنے والے مسلمانوں کی

Read more

انیق ناجی صاحب، احمدیوں کی نہیں، پاکستان کی فکر کریں

حال ہی میں یو ٹیوب پر محترم انیق ناجی صاحب کا ایک پروگرام سننے کو ملا۔ اس میں انہوں نے پاکستان کے احمدیوں کو کچھ مشورے دیے ہیں۔ ان مشوروں کا ایک پس منظر ہے۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ 1974 میں آئین پاکستان میں ترمیم کر کے احمدیوں کو قانون اور آئین کی اغراض کے لئے غیر مسلم قرار دیا گیا تھا۔ اس وقت سے احمدیوں کا موقف یہ رہا ہے کہ کسی کو اس بات کا حق

Read more

میں چپ نہیں رہوں گی

مجھے شراب اور شراب پینے والے دونوں سے نفرت ہے۔ شراب پی کر انسان اشرف المخلوقات کے درجے سے لڑھک کر قعر معزلت میں آ گرتا ہے۔ حیوان سے بدتر ہوجاتا ہے۔ پدر سری معاشرے کا مرد تو یونہی خود کو مختار کل سمجھتا ہے اس دختر رز کے خمار میں تو فرعون ہی بن جاتا ہے۔ میں نے یہ فرعونیت اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے۔ میری خالہ مراد بی بی کے اوپر قہر ڈھاتی بربریت، میری بڑی بہن نازاتون

Read more

عوام حقوق ملنے کے منتظر

پاکستان کے قیام سے لے کر اب تک عوام نے اپنے حق کے لیے جتنی بار آواز اٹھائی وہ شاید کسی اور ملک کی تاریخ نہ ہو اپنے حق کے لیے عوام نے صرف انتخابات کا راستہ ہی اختیار نہیں کیا بلکہ میدان میں بھی اترے وہ الگ بات ہے کہ تجربہ کار سیاست دانوں نے عوام کی خواہشات کو اپنے لیے استعمال کیا۔ عوام نے اپنے حقوق پانے کو پاکستان حاصل کیا اور اس قیام کو عملی جامہ پہنچاتے

Read more

افسانہ : کنواری لڑکی خریدنی ہے

ایک بڑے شہر کی بڑی یونیورسٹی اور اس میں ایک بڑے جاگیردار کا بڑا بیٹا بلال حسین شاہ۔ گریجویشن کے دو سالوں کے دوران ہی اس کا شمار یونیورسٹی کے مقبول ترین طلبا میں ہونے لگا تھا۔ اس جیسے وجیہ، خوش لباس اور نرم گفتار تو اور بھی کئی تھے مگر ویسا ہی باعلم، بردبار اور زیرک کوئی دوسرا نہیں تھا۔ اکنامکس کا طالب علم لیکن اردو اور انگریزی ادب پر بھی گہری نظر۔ سیاسیات اور تاریخ میں بھی فکر

Read more

ہم جنس خاندان: وہ جوڑے جو بچہ پیدا کرنے کے لیے سپرم بینکس کے بجائے دوستوں پر انحصار کر رہے ہیں

بہت سے ہم جنس افراد چاہتے ہیں کہ وہ کسی ایسے فرد سے سپرم لیں جسے وہ جانتے ہوں اور اس شخص کے ساتھ بچے کا تعلق برقرار رہے۔

Read more

شاہ جہاں: تاج محل کے معمار جن کی سلطنت امیر ترین اور رعایا غریب ترین تھی

شاہ جہاں کو ایک مثالی مسلم بادشاہ قرار دیا جاتا ہے جن کے دور میں مغل دربار کی شان و شوکت ان کے دور میں اپنے عروج کو پہنچی لیکن انھوں نے ایسے اثرات بھی چھوڑے جو بالآخر سلطنتِ مغلیہ کے زوال کا باعث بنے۔

Read more

باپسی سدھوا کی کتاب : دیئر لینگوئج آف لو (Their Language of Love)

”دیئر لینگوئج آف لو“ ، باپسی سدھوا کی طویل کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ سدھوا کی پہلی زبان گجراتی ہے، دوسری زبان اردو اور تیسری زبان انگریزی ہے۔ مگر ان کا جملہ ادبی کام انگریزی میں ہے۔ جزیات نگاری، منظر کشی اور احساسات کو الفاظ دینے میں سدھوا ید طولٰی رکھتی ہیں۔ ”دیئر لینگوئج آف لو“ میں آٹھ طویل کہانیاں ہیں۔ جو طوالت کے باوجود اپنے اندر ریڈبیلیٹی کی صفت رکھتی ہیں۔ سدھوا بنیادی طور پر ناول نگار ہیں۔ اس لئے

Read more

جنگل کا کردار

اس کردار کو ابھی شہر میں آئے چند دن ہی گزرے تھے، کہ رات کی خاموشی میں اسے باگھ کی دھاڑتی ہوئی آواز سنائی دیتی اور وہ اٹھ کر بیٹھ جاتا۔ پھر باقی تمام رات اسے اللہ اللہ کر کے گزارنی پڑتی۔ ایک رات وہ خواب کی وادیوں میں یوں گم ہوا کہ اس نے خود کو اسی جنگل میں پایا، جہاں سے اس نے شہر کا رخ کیا تھا۔ اس جنگل میں وہ ان جڑی بوٹیوں کی تلاش میں

Read more

ممنوعہ ادویات کی فراہمی اور شیڈول جی کا نفاذ

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں ایسے رسالے بھی ملتے ہیں جن پر لکھا ہوتا ہے اب ڈاکٹر بنیں صرف سو دن میں۔ اگر پاکستان میں سنڈے میگزین دیکھے جائیں تو جنسی مسائل اور دوسری بیماریوں کے علاج کے لیے ایسے اخلاق سے گرے ہوئے اشتہار آتے ہیں کہ بندے کو پڑھ کر بھی شرم آتی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ پورا پاکستان ہی جنسی مسائل کا شکار ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر فلاں فلاں بی اے، ایم اے سے رابطہ

Read more

مردوں کو بھی جنسی ہراسانی کا سامنا ہے

آفس میں داخل ہوا تو ٹیبل پہ دھری فائلیں میری توجہ کی منتظر تھیں۔ اتنے سالوں کی سروس میں کوئی بھی دن ایسا نہیں گزرا کہ کسی دن کام کم ہوا ہو۔ میں نے بیل دے کر پی۔ اے کو بلایا اور آج کے دن کے حوالے سے ضروری چیزوں کی ہدایات دیں۔ مجھے کام کے بیچ آفس میں ہی ایک کلاس بھی لینی تھی، اور اس سے پہلے چند ایمرجنسی سکین رپورٹس تیار کر کہ کاؤنٹر تک پہنچانی تھیں۔

Read more

بد کردار مرد

ایک مشہور قول ہے کہ ”اگر معاشرہ خواتین کی آزادانہ ترقی کو تسلیم نہیں کرے گا، تو معاشرے کو از سر نو تشکیل دینا چاہیے۔“ بدقسمتی سے افسانہ نگار، تاریخ دان، فلاسفر سے لے کر مذہبی لوگوں تک ان کے فلسفے، تاریخ اور افسانوں میں آپ کو بدکردار عورت کا ذکر ضرور ملے گا۔ اگر تاریخی اوراق کو پلٹ کر دیکھا جائے تو قدیم یونان سے لے کر اب تک عورت کی محبت اور اس کی مجبوریوں کو بدکرداری سے

Read more

نظر کی کمزوری جو انمول دعاؤں کا سایہ دے گئی

میں نے ڈرتے ڈرتے ابو کو بتایا کہ چونکہ مجھے بلیک بورڈ صاف نظر نہیں آتا اس لیے ہر ٹیسٹ میں فیل ہو رہا ہوں۔ توقع کے عین مطابق ابو بولے کہ میں بہانے بنا رہا ہوں اور اصل میں میرا پڑھائی میں دل نہیں لگتا اور میں کام چور ہوتا جا رہا ہوں۔ اس کے ساتھ ہی کان کے نیچے ایک زور دار تھپڑ بھی پڑا۔ کافی دن سے سکول میں ہر ٹیسٹ میں میرا سکور گرتا جا رہا

Read more

ڈرامہ ” اعتبار ” میں جبری زیادتی اور مردانہ سوچ کی عکاسی

پاکستانی ڈرامہ دیکھے ہوئے زمانے ہوئے لیکن ڈان اخبار پڑھتے ہوئے اچانک ایک تحریر نے توجہ اپنی طرف مبذول کروائی۔ اس تحریر میں سوال اٹھایا گیا تھا اور تنقید کی گئی تھی کہ ہم کب تک جبری زیادتی کا شکار عورت کو ہی اس کا ذمہ دار ٹھہراتے رہیں گے؟ ہم ٹی وی کے ڈرامے ”اعتبار“ کے ایک سین میں ہوتا کچھ یوں ہے کہ ایک امیر لڑکا ایک شادی شدہ لڑکی کی عصمت دری کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

Read more

’لافورڈ‘: انگلینڈ کا وہ گاؤں جہاں عورتیں اقتدار کی اہم ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیں

سنہ 1925 میں لندن کے ایک اخبار نے انگلینڈ کے ایک گاؤں کے بارے میں خبر دی تھی کہ اس کی انتظامیہ عورتوں کے کنٹرول میں ہے۔ آج اس گاؤں کی صورتحال کیا ہے؟

Read more

رنگوں میں سوچنے والی لڑکی اور گونجتی سرگوشیاں

اب سے کوئی بارہ برس قبل میں نے ”رنگوں میں سوچنے والی لڑکی“ کے عنوان سے ایک افسانہ تحریر کیا۔ رنگوں میں سوچنے والی لڑکی کو تصویروں میں آوازیں اور آوازوں میں تصویریں نظر آتی تھیں۔ اس کا ماننا تھا کہ تیز ہوا کا شور ڈارک بلیک اور بچوں کی ہنسی آف وہائٹ ہوتی ہے۔ اسے لڑکیوں پر فحش جملے کسنے والے مردوں کے آس پاس سرمئی رنگ کے بلبلے پھوٹتے نظر آتے تھے اور وہ بیمار لوگوں کو ان

Read more

امریکہ جانے والی پرواز پر بچے کا جنم: ’پیدائش کا عمل شروع ہونے کے 45 منٹ میں بچہ پیدا ہو گیا‘

افریقی ملک گھانا سے امریکہ جانے والی ایک پرواز پر ایک حاملہ خاتون نے غیر متوقع طور پر اپنے بچے کو جنم دیا ہے اور اس موقع پر پرواز پر موجود لوگوں نے تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کیا۔

Read more

جہیز نہ لانے والی عام سی لڑکی

وہ ایک عام سی لڑکی تھی جیسی اور بہت ساری عام سی لڑکیاں ہوتی ہیں۔ نہ اس کا چہرہ زی ٹی وی پر نظر آنے والی لڑکیوں جیسا تھا نہ اس کے با ان کے انداز میں بنائے گئے تھے، نہ اس کی ادائیں ان کی طرح تھیں، نہ وہ ان کی طرح بات کرتی تھی نہ وہ ان کی طرح چلتی تھی اور نہ اس کی ناف زی ٹی وی پر دکھائی دینے والی لڑکیوں جیسی تھی۔ میں نے

Read more

ڈرامے میں عورت مظلوم بھی اور صنف آہن بھی

حال ہی میں عمیرہ احمد کا تحریر کردہ ڈرامہ ”ہم کہاں کے سچے تھے“ ختم ہوا۔ یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی تھی جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود ظلم اور زہریلی ازدواجی زندگی کا شکار تھی۔ مظلوم لڑکی اور زہریلے مرد کی کہانی پر مبنی یہ ایک اور سٹیریو ٹائپ ڈرامہ تھا۔ اس وقت جیو ٹی وی پر ماہا ملک کا تحریر کردہ ”اے مشت خاک“ جاری ہے۔ اس میں بھی ہیرو ایک زہریلا، وحشی، اور آوارہ لڑکا ہے

Read more

خدا بخش کا پہلا آنسو

خدا بخش کو زندگی میں پہلی بار ڈھیر سارا رونا تب آیا جب اس کی ماں اچانک مر گئی۔ ماں کے مرنے پر رونے کا حکم نہیں تھا کیونکہ ابا جی نے سختی سے منع کر رکھا تھا کہ میت پر صرف عورتیں روتی ہیں۔ مرد دفنانے کے بعد گھر آ کر اطمینان سے کھانا کھاتے ہیں اور روزمرہ کی باتوں میں لگ جاتے ہیں۔ خدا بخش نے اس روز اپنے کتنے ہی آنسوؤں کو اپنے اندر دفن کر دیا

Read more

عورتوں کو دو منٹ میں مار پیٹ کر یا سیکس کر کے ٹھیک کرنے کے دعویدار

گزشتہ دنوں بی بی سی اردو اور ڈوئچے ویلے اردو پر کچھ ایسی ویڈیوز اور رپورٹس شیئر کی گئیں جن میں خواتین کے حوالے سے خانگی، نفسیاتی و ازدواجی مسائل پر گفتگو تھی۔ خبر رساں اداروں کا کام ہے خبر دینا اور اس امر کو مزید وسیع کیا جائے، تو تعلیمی، سائنسی، سماجی، سیاسی و اقتصادی سب ہی سلسلے اس میں شامل ہو جاتے ہیں۔ تین چار رپورٹس ایسی تھیں جن میں خواتین کے نفسیاتی مسائل پر بات کی گئی

Read more

یکساں قومی نصاب کی کتب میں خواتین اور اقلیتوں کی عکاسی: حکومت کا جاری شدہ کتابوں پر نظر ثانی کا فیصلہ

پاکستان میں حکام نے اعتراف کیا کہ حکومت یکساں نصاب کے تحت جاری ہونے والی کتابوں پر نظر ثانی کرنے جا رہی ہے تاکہ خواتین اور اقلیتوں کی ان کتب میں عکاسی کے حوالے سے والدین اور ماہرین تعلیم کے متعدد خدشات کو دور کیا جا سکے۔

Read more

بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022: گرم آب و ہوا والے ان ممالک کے کھلاڑی سرمائی اولمپکس مقابلوں میں کیا کر رہے ہیں؟

خطِ استوا کے نزدیک پائے جانے والے ممالک کا موسم سارا سال مرطوب اور گرم ہوتا ہے اور ایسے ممالک میں سے آج تک کوئی بھی سرمائی اولمکپس کھیلوں میں تمغہ حاصل نہیں کر سکا ہے۔ تو کیا وجہ ہے کہ گذشتہ کئی اولمکپس سے ایسے ممالک کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جو سرمائی کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں میں اپنے کھلاڑیوں کو نہ صرف بھیج رہے ہیں اور ساتھ ساتھ ان سے تمغے جیتنے کی امید بھی لگائے بیٹھے ہیں۔

Read more

فلسطینیوں سے متعلق اسرائیلی پالیسیاں نسل پرستی کے مترادف ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسرائیل کی مقبوضہ اور اسرائیلی علاقوں میں فلسطینیوں کے حوالے سے قوانین اور پالیساں نسل پرستی یعنی اپارتھائیڈ کے زمرے میں آتی ہیں۔

Read more

سابق مِس امریکہ کی 30 سال کی عمر میں ’خود کشی‘: ’وہ روشنی کی طرح تھی‘

چیلسی کرئسٹ نے 2019 میں مس یو ایس اے پیجنٹ مقابلہ جیتا تھا۔ نیو یارک سٹی پولیس کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ چیلسی کی لاش اتوار کی صبح ملی اور ان کی موت بظاہر خودکشی لگ رہی ہے۔

Read more

عورتیں ہم جنس پسند کیوں ہوتی ہیں؟

ہم جنس پسندی کے موضوع پر کافی دن پہلے ایک مضمون لکھا جس میں ہم جنس پسندی کے حوالے سے صرف مردوں کا ذکر کیا گیا تھا۔ مضمون چند ملاقاتوں کا احوال تھا۔ زیر نظر مضمون میں بھی کچھ جوان اور ڈھلتی عمر کی ہم جنس پسند خواتین کے ذاتی تجربات اور مشاہدات پرمبنی گفتگوکا احوال ہے۔ کوشش ہوگی کہ ہم جنس پسند خواتین کے خیالات اور باتیں کسی تبدیلی کے بغیر پڑھنے والوں تک  پنہچا دوں۔ یہ 2014 کی

Read more

ایلیسن فلوک ایکرین المعروف اُم محمد الامریکی: دولت اسلامیہ کی خواتین بٹالین کی مبینہ امریکی کمانڈر، میدان جنگ سے کمرہ عدالت تک

امریکی حکام کے مطابق ایلیسن نے شام میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے لئے 2014 سے ہی کام شروع کر دیا تھا اور وہ امریکہ کے کالج کیمپس پر حملوں کی منصوبہ بندی بھی کرتی رہیں۔

Read more

پاکستان واپس لوٹنے والے طالبان جنگجوؤں کے خاندان: ’میں نے اس لڑائی میں اپنے بیٹوں کو کھویا ہے‘

سکیورٹی ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کی پالیسی کے تحت ماضی میں شدت پسند تنظیموں سے تعلق رکھنے والے خاندانوں کو دوبارہ پاکستان میں آباد کرنے کے لیے باقاعدہ ایک سروے رپورٹ بھی تیار کی گئی ہے جس کے اعداد و شمار کے مطابق ایسے افراد کی تعداد 40 سے 44 ہزار تک ہے۔

Read more

کرونا ویکسین کی غلط معلومات: مردوں کے مقابلے میں خواتین کے لئے زیادہ نقصان دہ

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق پاکستان میں 3 جنوری 2020 ء سے 30 جنوری 2022 ء تک کرونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 35 لاکھ 39 ہزار 274 ہے جن میں سے 29 ہزار 248 افراد جان کی بازی بھی ہار گئے۔ اس طرح نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق 30 جنوری 2022 ء تک مکمل ویکسین لگوانے افراد کی تعداد 8 کروڑ 07 لاکھ

Read more

​قومی سلامتی کے لئے اقتصادی استحکام ناگزیر

پاکستان کو بنیادی دیرینہ چیلنجوں کا سامنا ہے، جس میں شدت پسندی، انتہا پسندی کا رجحان، معیشت اور توانائی کا بحران، صحت عامہ اور بنیادی اور اعلیٰ تعلیم کی فراہمی اور نوجوان نسل کو ٹیکنیکل مہارت سے آراستہ کر کے ہنر مند پاکستان بنانے کے علاوہ آبادی پر بڑھتے دباؤ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے منڈلاتے خطرات شامل ہیں۔ پاکستان کی جغرافیائی اہمیت و محل وقوع کی وجہ سے داخلی اور بیرونی چیلنجز ہمیشہ قومی ایجنڈے میں دفاعی سلامتی کے طور

Read more

ہاجرہ مسرور کا ملمع، ہمارے معاشرے کا عکاس

دسویں کی اردو کتاب کے صفحہ نمبر ساٹھ پر سبق ”ملمع“ میں ہاجرہ مسرور نے ہمارے معاشرے کے تصنع، اندھی تقلید اور مکروہ چہرے کی بے مثال عکاسی کی ہے۔ لکھتی ہیں ؛ ”امی جان نے جانے کب سے تین روپے جوڑ رکھے تھے سو نکال کر دیے کہ تم عقیل کو ساتھ لے کر چلی جاؤ عقیل بچہ ہی سہی لیکن ہے تو لڑ کا۔ بس یہی ان کی بات تو مجھے زہر معلوم ہوتی ہے۔ جانے وہ لڑکیوں

Read more

کورونا وائرس: سیکس ورکرز اپنے مستقبل کے لیے پریشان

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور سماجی دوری کے قواعد و ضوابط کے باعث سٹرپ کلبوں اور قحبہ خانوں کے بند ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں سیکس ورکرز کی آمدنی راتوں رات بند ہو گئی۔ اپنا ذریعہ معاش کھونے اور اپنی صحت کے خوف کی وجہ سے بعض سیکس ورکرز اپنے کاروبار کو جاری رکھنے کے لیے آن لائن خدمات پیش کر رہی ہیں جبکہ دیگر مدد کے لیے خیراتی اداروں کا رخ کر رہی ہیں۔

Read more

سچ کے رشتہ دار

پچھلے چند مہینوں میں مجھے ایک بزرگ شہر میں کئی دفعہ نظر آئے لیکن ہر دفعہ وہ افسردہ و پریشان دکھائی دیے۔ ایک جمعرات کی صبح وہ ایک مندر کے باہر دونوں ہاتھوں سے اپنا سر تھامے بیٹھے تھے۔ ایک جمعے کی دو پہر وہ ایک مسجد کی دیوار کا سہارا لیے کھڑے تھے۔ ایک ہفتے کی سہ پہر وہ ایک سناگاگ کے باہر رو رہے تھے اور ایک اتوار کی شام وہ ایک گرجے کے باہر آنسو بہا رہے

Read more

شارلٹ بیلس: ’قطر میں قانون غیرشادی شدہ خاتون کو حاملہ ہونے کی اجازت نہیں دیتا، اس لیے میں نے اپنا حمل خفیہ رکھا‘

شارلٹ بیلس جنھیں کووڈ قوانین کے باعث ان کے آبائی ملک میں داخلہ نہیں دیا گیا، کا کہنا ہے کہ ’جب طالبان آپ کو ایک غیر شادی شدہ حاملہ خاتون ہوتے ہوئے محفوظ پناہ گاہ کی پیشکش کرتے ہیں، تو تب آپ کو پتا چلتا ہے کہ آپ کی صورتحال کتنی خراب ہے۔‘

Read more

بیرون ملک سفر اور کورونا کی جھوٹی رپورٹ کی بلیک میلنگ

دوماہ پہلے کووڈ کا زور تھوڑا سا ٹوٹ رہا تھا۔ مگر ائر لائنز کی طرف سے اڑتالیس گھنٹے کی مدت میں کورونا کاٹیسٹ ہونا ضروری تھا۔ دنیا کی تمام فضائی کمپنیاں اس اصول پر من و عن عمل پیرا تھیں۔ ویسے آج کل یہ مدت مزید کم کر کے چوبیس گھنٹے کر دی گئی ہے۔ بہر حال نیویارک سے واپسی پر کورونا ٹیسٹ کے بغیر سفر ممکن نہیں تھا۔ انٹرنیٹ پر ٹیسٹ کرنے والے سینٹر کو تلاش کیا۔ جس فلیٹ

Read more

’وہ میری زندگی کی بدترین رات تھی جب میں نے ایک لاکھ 27 ہزار پاؤنڈ جیتے‘

لیزا واکر ایک دہائی سے بھی زیادہ عرصے تک جوے کی لت میں مبتلا رہیں اور ان کی یہ عادت ان کی زندگی کی دوسری دہائی میں اس وقت بگڑ گئی جب اُنھوں نے پوکر کھیلتے ہوئے بہت بڑی رقم جیتی۔

Read more

عمر متین اور ہم جنس پسندوں کی پوشیدہ کہانیاں

 فون کی گھنٹی بجی، "میرے ایک مریض‌ کو دیکھ لو اور دوا لکھ دو، اس کو ڈپریشن، ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور موٹاپے کی پرابلم ہے۔” میری ایک دوست کا فون تھا جو سائکولوجسٹ ہے اور اس کے پاس دوا لکھنے کا لائسنس نہیں‌ ہے۔ وہ صرف کاؤنسلنگ کرسکتی ہے۔ لیکن میں‌ تو اینڈوکرنالوجسٹ ہوں‌، سائکائٹری میں‌ ہاؤس جاب کی تھی لیکن میرے پاس سائکائٹرسٹ کا لائسنس نہیں‌ ہے۔ اگر اینٹی ڈپریسنٹ کھا کر اس لڑکے نے خود کشی کر

Read more

اسلامو فوبیا، چین کے ایغور اور عمران خان کا دوہرا معیار

چین کے ایغور مسلمانوں کی نسل کشی کے الزامات کو مسترد کرنے کے ایک روز بعد پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پوری دنیا کو اسلامو فوبیا جیسی لعنت کے خلاف مل کر کام کرناچاہئے۔ ان کا یہ پیغام کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے اس ٹویٹ کے بعد سامنے آیا ہے کہ کینیڈین حکومت اسلاموفوبیا کے خاتمہ کے لئے خصوصی نمائندہ مقرر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ عمران خان نے اس اقدام کا خیر مقدم کیا

Read more

گلزار! تجزیہ!

ہاتھ میں پسٹل اٹھائے کوئی شخص گلزار کی شاعری، طبلے اور موسیقی پہ بات کرے تو کچھ اور سوچے بنا پہلا وار ”حیرت“ کا ہی ہوتا ہے، جو کہ اس ڈرامے کے انتظار کی سب سے بڑی وجہ بھی تھی، ڈرامہ شروع ہوتے ہی تمکنت کا جو سین چلتا ہے تو ایک معصوم پیشہ ور عورت اپنے جسم اور میک اپ کی فکر میں غلطاں ہے لیکن پھر بھی خوش ہے اور مکمل طور پر شوخ ہے۔ پیشہ ور عورت

Read more

جامع مسجد دہلی، چاندنی چوک اور مرزا غالب کا محلہ بلی ماراں

1996 ء میں دہلی کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک جب میں نے پہلی مرتبہ جامع مسجد کو دیکھا تو مجھے یوں لگا کہ جیسے میں لاہور کی بادشاہی مسجد کو دیکھ رہا ہوں۔ دونوں مساجد میں بہت زیادہ مماثلت پائی جاتی ہے۔ یہ مماثلت اس وجہ سے بھی ہے کہ دونوں ہی کے بنانے والے مغل بادشاہ تھے، یعنی شاہجہاں اور عالمگیر۔ ظہر کی نماز کے وقت مسجد کے شمال مشرقی کونے

Read more

ہماری اوقات بتاتے جنسی لطیفے

نام تو اس کا کچھ اور تھا لیکن اب بابا رحمت ہی لکھوں گا۔ بابا رحمت بھی قانون کی طرح اندھا ہی تھا تقریبا۔ اس سے حال احوال کرنے گیا تو اپنے ڈیرے پر بیٹھا تھا۔ بابے نے شور مچایا کہ پروہنا آیا ہے کوئی لسی پانی لائے۔ پروہنا نہایت انہماک سے ایک بے ہدایت ککڑ کو دیکھ رہا تھا۔ جو پتہ نہیں کیا سوچ کر اک مرغی کو نیچے بٹھا کر اس سے اپنی ضروری گل بات کر رہا

Read more

بلا سود قرض کی ’کامیاب‘ سکیمیں: لوگ حکومت کے سستے قرضے لے نہیں رہے یا لے پا نہیں رہے؟

نومبر اور دسمبر کے مہینوں میں اس سکیم کے تحت قرضے فراہم کرنے کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ یہ قرضے دو مہینوں کے ہدف کے مقابلے میں صرف ڈھائی فیصد تک فراہم کیے گئے ہیں۔ تاہم حکومت نے اس سکیم کے بارے میں فقط دو تین مہینوں میں کامیابی اور اس سے مطلوبہ نتائج نکلنے کی توقعات کو مسترد کیا ہے کیونکہ سکیم تین سال پر محیط ہے۔

Read more

لکھتے رہے جنوں کی حکایات خوں چکاں

صاحبان علم، ناچیز کو کل رات خواب میں ایک بہت ہی برگزیدہ ہستی ’بابا بگا عرف بیلی پور والی سرکار المعروف بابا ٹھڈے مار‘ کی زیارت اور حلقہ ارادت میں بیٹھنے کا شرف نصیب ہوا۔ خواب میں اپنے آپ کو ایک بہت عالی شان محل نما عمارت کے مرکزی پھاٹک پر موجود پایا جو کہ بابا جی کا آستانہ عالیہ بیلی پور شریف تھا۔ محل کے گیٹ پر جلی حروف میں لکھا تھا ”جمہوریت، مائی فٹ“ ۔ مرکزی پھاٹک پر

Read more

نواز شریف کی ”تبدیلی“ – غیر سنسر شدہ کالم

ایک تبدیلی وہ تھی جس کا ڈھنڈورا دو ہزار اٹھارہ سے پہلے اور آج تک عمران خان پیٹتے پھر رہے ہیں۔ وقت رفتہ رفتہ گواہی دے رہا ہے کہ اس تبدیلی کے دامن میں سوائے دروغ، دشنام، دہشت اور دھمکی کے کچھ نہیں تھا۔ یہ وہی تبدیلی تھی کہ جس سے تین سو پچاس ڈیم بننے تھے، جانے کتنے ارب درخت لگنے تھے، ہر بچے نے سکول جانا تھا، اس ملک کے عوام کو آزادی اظہار کا حق ملنا تھا،

Read more

کراچی میں پُرامن احتجاج کا نتیجہ

جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی دونوں کو مبارکباد پیش کی جانی چاہیے کہ انہوں نے سندھ کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ چار ہفتے جاری رہنے والا دھرنا ختم کر دیا گیا ہے، ایم کیو ایم کے رہنما کہتے ہیں کہ حافظ نعیم الرحمن کو ”ماموں“ بنا دیا گیا ہے، یعنی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا گیا ہے۔ انہیں یقین ہے کہ پیپلزپارٹی انہیں دھوکہ دے گی اور وہی کرے گی جو کرتی رہی

Read more

دنیا کو ماحولیاتی اہداف پورا کرنے کے لئے 2025 تک 1 بلین ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ختم کرنا ہو گا

کیا کاربن ڈائی آکسائیڈ حاملہ پہ زیادہ اثر انگیز ہوگی؟ کیوں کہ ہر سال 5.6 ملین اموات فضائی آلودگی کے نتیجے میں ہوتی ہیں۔ اگر توانائی کی پیداوار یا اس کے استعمال کے طریقے کو تبدیل نہ کیا گیا تو صنعتی فضائی آلودگی کے باعث سن 2040 تک متوقع اوسط عمر سے قبل اموات کی تعداد 5۔ 4 ہو جائے گی ان اموات کی ٪ 90 تعداد ایشیا میں ہوگی۔ اپنی باری کا انتظار کرتی حمیزہ جب ڈاکٹر کے پاس

Read more

پاک افغان تعلقات کا مستقبل، ایک جائزہ

دو اسلامی اور پڑوسی ممالک ہونے کے باوجود پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات تاریخ کے کسی بھی موڑ پر مثالی نہیں رہے ہیں، اگرچہ دونوں ممالک تہذیب ثقافت زبان رسم و رواج اور مذہب کے اتنے رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں کہ حکمران چاہتے ہوئے بھی دونوں ممالک کے عوام کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کر سکتے۔ خاص کر چالیس سال قبل افغان انقلاب کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر افغان مہاجرین کی پاکستان آمد اور ملک کے

Read more

تاریخ میرپور کے چند گمشدہ اوراق

میرپور شہر ایک قدیم تاریخی شہر تھا جو پچپن سال پہلے دریا جہلم پر بننے والے منگلا ڈیم کے پانیوں میں ڈوب گیا۔ ڈیم بننے کے بعد میرپور شہر اور اس کے نزدیکی دیہات کے علاوہ اندرہل کے سیکڑوں گاؤں بھی ڈیم میں غرق آب ہوئے۔ یہاں بسنے والے ہزاروں خاندان اجڑ گئے۔ اجڑنے والے شہر پھر دوبارہ کہاں اپنی اصلی حالت میں آباد ہوتے ہیں یہی حال میرپور شہر کا بھی ہوا۔ شہر اور قریبی دیہات میں بسنے والے

Read more

ٹرانس خاتون کی محبت کی تلاش: ’لوگ جنسی اعضا اور سیکس سے متعلق سوال پوچھتے تھے‘

ڈینیلا کا خیال ہے کہ خواتین میں رغبت رکھنے والے مرد آہستہ آہستہ خواجہ سرا خواتین سے ڈیٹنگ کرنے کے خیال کو قبول کرنے لگے ہیں۔ انھوں نے بی بی سی کی صنف اور شناخت کی نامہ نگار میگھا موہن سے اس موضوع پر تفصیل سے بات کی ہے۔

Read more

بیٹیاں نوکری کریں

آپ بیٹی سے نوکری اس لئے کروا رہے ہیں کہ پیسہ کما کر لائے اور معاشی طور پر ہاتھ بٹائے؟ سوچ میں تبدیلی ہمیشہ موازنہ کرنے سے آتا ہے۔ مرد و عورت دونوں ہی کے پاس دماغ جیسی نعمت ہے۔ جو عورتیں گھروں میں رہتی ہیں ان کی ذہانت ایک خاص مقام تک ہی ہوتی ہے لیکن جو عورت گھرکی چار دیواری سے باہر نکلتی ہے اس کا دماغ گھر اور باہر کے ماحول کا موازنہ بہتر طریقے سے کرتے

Read more

ایڈیٹر کی ڈائری

کئی برس پہلے، بطور ڈائجسٹ ایڈیٹر، ذمہ داری سنبھالنے کے بعد جس اہم چیز سے میرا، سب سے پہلے واسطہ پڑا، وہ رائٹرز کے، ہاتھ سے لکھے ہوئے مسودے تھے۔ بیشتر کہانیاں ایسی تھیں کہ ان میں کہانی ڈھونڈنا آسان کام نہیں تھا۔ یوں سمجھیں کہ الفاظ کا ڈھیر ہوتا تھا، جس میں سے جملے خود بنانے پڑتے تھے۔ ایک نامور خاتون لکھاری کی تحریر میں پیراگراف تو کیا، کوما یا فل سٹاپ بھی نہیں ہوتا تھا۔ گویا وہ کہانی

Read more

خوش آمدید جسٹس عائشہ ملک!

اسے بد قسمتی ہی کہیے کہ پاکستان سے متعلق اچھی اور مثبت خبریں ہمیں شاذ و نادر ہی سننے کو ملتی ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ ہو یا عالمی میڈیا، ایک سے بڑھ کر ایک منفی خبر ہمارے نام کے ساتھ جڑی دکھائی دیتی ہیں۔ کہیں خبر آتی ہے کہ پاکستانی روپے کی قدر اس قدر گر گئی ہے کہ اس نے خطے کی بدترین کرنسی کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔ یہاں تک کہ بنگلہ دیشی ٹکہ بھی پاکستانی روپے

Read more

دلی میں مبینہ گینگ ریپ: پولیس کا 11 لوگوں کی گرفتاری کا دعویٰ، ملزمان پر متاثرہ خاتون کا سر منڈوانے، چہرے پر سیاہی ملنے کا بھی الزام

متاثرہ خاتون کی بہن کے مطابق ’پڑوس کے ایک لڑکے نے گزشتہ سال نومبر میں خودکشی کر لی تھی۔ لڑکے کا دعویٰ تھا کہ وہ اس لڑکی سے محبت کرتا تھا۔‘ انھوں نے بتایا کہ اُس لڑکے کے گھر کے لوگ اپنے بیٹے کی موت کا ذمہ دار میری ان کی بہن کو ٹھہراتے تھے۔

Read more

بہار میں بے روزگار نوجوانوں کا احتجاج: ’آپ گریجویٹس کو پکوڑے تلنے کو کیوں کہہ رہے ہیں؟‘

نوجوان کے غصے اور پرتشدد مظاہروں نے انڈیا میں بے روزگاری کے بڑھتے ہوئے بحران کی جانب توجہ دلائی ہے۔ بہت سے افراد کا خیال ہے کہ بہار اور ہمسایہ ریاست اتر پردیش میں اس ہفتے ملازمتوں کے امتحانات کے دوران ہونے والے فسادات حکام کے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے۔

Read more

’اے مشتِ خاک‘: کیا پاکستانی ڈرامے خواتین پر تشدد کو عام سی بات ظاہر کر رہا ہے؟

پاکستان کے نجی انٹرٹینمنٹ چینل جیو پر نشر ہونے والا ڈرامہ ’اے مشت خاک‘ سوشل میڈیا پر گذشتہ چند دنوں سے زیر بحث ہے۔ اس ڈرامے کی حالیہ قسط کے بعد یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ کیا پاکستانی ڈرامے معاشرے میں خواتین پر تشدد کو ایک عام سی بات ظاہر کرتے ہیں۔

Read more

امریکی بحریہ کے افسر کا نقد رقم، طوائفوں کی خدمات کے عوض ریاستی راز بیچنے کا اعتراف

امریکی بحریہ کے ایک کمانڈر نے ریاستی رازوں کے بدلے میں دفاعی ٹھیکے حاصل کرنے والی ایک غیر ملکی کمپنی سے ڈھائی لاکھ ڈالر نقد وصول کرنے اور جسم فروش خواتین کی خدمات حاصل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

Read more

ایم کیو ایم کارکنوں پر شیلنگ، لاٹھی چارج کیوں ہوا اور شہر میں کاروبار کس نے بند کروایا؟

ایم کیو ایم کے سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نظام کے حالیہ قانون اور ٹنڈو اللہ یار میں ایم کیو ایم کے کارکن بھولو خانزادہ کے قتل کے خلاف اس احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا۔

Read more

اترپردیش: سب سے بڑی ریاست کی انتخابی ریلیوں میں پاکستان، جناح اور طالبان کا ذکر حاوی

انڈین ریاست اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات میں انتخابی تقاریر اور مباحثوں میں پاکستان، جناح اور طالبان کا ذکر حاوی ہے۔ آبادی کے لحاظ سے انڈیا کی سب سے بڑی ریاست میں ملک کے مسلمانوں کی بڑی تعداد آباد ہے۔

Read more

نین کھلے تو اوجھل ”سپنا“ – نائلہ گل قاضی کی تیسری برسی

27 جنوری کا دن، سندھ کی جواں مرگ شاعرہ، نثر نویس، استاد، ماہر تعلیم اور کمپیئر، پروفیسر نائلہ گل ”سپنا“ قاضی کی یاد لے کر آتا ہے، جو آج سے 3 برس قبل، محض 41 برس کی عمر میں سندھ سے بچھڑ گئی اور اپنے پیچھے ادب خواہ تعلیم کا ایسا نامکمل سفر چھوڑ گئی، جس راستے پر ابھی انہیں کئی دہائیوں تک چل کر، سندھ کی پہچان بن کر عالم آشکار دانشور بننا تھا۔ سندھ میں انگنت شخصیات کی

Read more

اگر مجھے نکالا گیا بمقابلہ مجھے کیوں نکالا گیا؟

جب بظاہر طاقت کا سرچشمہ عوام ہو اور طاقت کے سر کے انکھوں پر چشمہ کوئی اور پہناتا ہو تو ایک وقت اتا ہے کہ وہ حقائق بھی نظر آ جاتے ہیں جو انکھوں سے اوجھل ہوتے ہیں۔ دنیا کی تاریخ اس تسلسل سے بھری پڑی ہے اور ہر کوئی اس سے واقف بھی ہے لیکن یہ اقتدار کے حصول کا نشہ ہی ایسا ہے اور اس کی لالچ ہی ایسی ہے کہ اقتدار کے حصول کے دوڑ میں شامل

Read more

’دوبارہ‘: بڑی عمر کی خاتون سے شادی پر معاشرے کا ردعمل، ’اس کو طلاق دے دو، 40 لاکھ دے دیں دے‘

’واہ مہرالنسا واہ۔۔۔۔ خاندان کی عزت نیلام ہو گئی اور تم کس قدر سکون کے ساتھ اپنے بیٹے کی عمر کے لڑکے کے ساتھ شادی کر کے کھڑی ہو۔‘

Read more

آج کی سلطانہ کالی نہیں، لال شلوار مانگتی ہے

”میڈم، مجھے ایک تھان چاہیے، لال کپڑے کا“ ۔ رضیہ کی عجیب و غریب فرمائش سن کر میں اچھل پڑی۔ ”کپڑے کا تھان اور وہ بھی لال رنگ کا۔ کیا کرنا ہے بھئی اتنا زیادہ کپڑا اور وہ بھی ایک ہی رنگ کا“ ، میں نے حیرانی سے پوچھا۔ ”جی شلواریں بنانی ہیں۔“ ”شلواریں، اتنی بہت سی اور وہ بھی لال رنگ کی؟ کالی کیوں نہیں“ ۔ میں نے خود کلامی کی۔ یہ تو ہو نہیں سکتا کہ شلوار کا

Read more

ہولوکاسٹ: ’نازیوں کا شکاری‘ جو آج بھی زندہ رہ جانے والے مجرموں کے تعاقب میں ہے

یورپ میں یہودیوں کا قتل عام کو جسے ‘ہولوکاسٹ’ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے شروع ہوئے 80 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور اس قتل عام کے مجرموں پر جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں چلائے گئے تاریخی مقدمات کو ختم ہوئے 75 سال ہو چکے ہیں۔

Read more

پاکستان میں آئین اکبری چلے گا یا فتاویٰ عالمگیری

ماضی قریب و بعید میں جب کوئی کسی قبیلے، قوم یا ملک کو فتح کرتا تو دشمنوں کے سروں کا مینار بنا کر زندہ لوگوں کو یہ پیغام دے دیتا کہ اگر کسی اور نے سراٹھانے کی کوشش کی تو ان میناروں میں اس کا سر بھی ہوسکتا ہے، اس کے بعد کوئی سر اٹھانے کی جرآت نہیں کرتا اگر کوئی غلطی کر بھی جاتا تو اس کا سر نیزوں پراٹھایا جاتا یا پاؤں تلے روند دیا جاتا۔ جوانوں کے

Read more

آدیتی راﺅ نے بھی جنسی طور پر ہراساں کئے جانے کا انکشاف کردیا

   بالی ووڈ اداکارہ آدیتی رائو نے بھی اپنی می ٹو سٹوری شیئر کرتے ہوئے جنسی ہراسانی کا انکشاف کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا فلمی صنعت میں ہراساں ہونے کا ان کا تجربہ اتنا سنگین تو نہیں تھا جتنا دیگر خواتین نے بیان کیا مگر انہیں 8 ماہ تک کام سے محروم رہنا پڑا۔ انہوں نے بتایا مجھے یاد ہے جب میں نے کیریئر کا آغاز کیا تو میں بہت سادہ لوح تھی، ایک

Read more

پانچ ایسی خواتین جن کا نام اور کام موسیقی کی تاریخ سے مٹا دیا گیا

Jim Sangsterآپ ان پانچوں خواتین موسیقاروں کے فن کے نمونے سن سکتے ہیں جنھیں بی بی سی آرکیسٹرا اینڈ کوائر نے پیش کیا ہے کیا آپ نے کبھی فلورنس بی پرائس، ماریانا مارٹینس، آگسٹا ہومز، لیوکادیا کاشپرووا یا جوانا ملر ہرمین کا نام سنا ہے؟ یہ سب اپنے دور کی مشہور موسیقار تھیں جنھیں زندگی میں خاصا مقام ملا لیکن مرنے کے بعد انھیں بھلا دیا گیا اور ان کے کام کی اہمیت کو گھٹا کر پیش کیا جاتا رہا۔

Read more

خواتین 40 سال کی عمر کے بعد زیادہ اعتماد سے جنسی تعلقات قائم کرتی ہیں: ودیا بالن

  بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ خواتین 40 سال کے بعد کسی سے تعلقات استوار کرنے سے نہیں گھبراتیں اور نوجوانی سے زیادہ ادھیڑ عمری میں پرکشش اور بے خوف دکھائی دیتی ہیں۔ فلم فیئر سے خصوصی گفتگو میں ودیا بالن نے پہلی بار خواتین کی جانب سے محبت کرنے، جنس مخالف سے تعلقات استوار کرنے اور خواتین کی جانب سے ادھیڑ عمری میں پرکشش دکھائی دینے جیسے موضوعات پر کھل کر بات کی۔ 43 سالہ

Read more

سات سُروں کا احسان: یہ دنیا ویران نہیں ہے

11 جنوری کی صبح گرامی قدر اکمل شہزاد گھمن کا فون آیا، سلام دعا اور خیریت کے بعد کہا کہ سرمد صہبائی صاحب کو فون کر لیں۔ سرمد صہبائی صاحب کو فون کیا تو بولے شام کو کیا کر رہے ہو؟ ، عرض کیا سر کچھ خاص نہیں حکم کریں، اچھا تو پھر شام کو ساڑھے پانچ بجے تک گھر آ جاؤ تمھیں ایک محفل موسیقی میں لے کر چلتے ہیں۔ میں ان کے بتائے ہوئے وقت سے پندرہ منٹ

Read more

طالبان حکومت کو درپیش مسائل اور اوسلو مذاکرات

  افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کی قیادت میں طالبان وفد نے اپنے پہلے بیرون ملک دورے کے سلسلے میں ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں یورپی ممالک کے حکام اور افغان سول سوسائٹی کے نمائندوں کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کر کے دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ اگر دنیا ان کی حقیقت تسلیم کر لے تو وہ کسی بھی ملک اور بین الاقوامی ادارے سے روابط استوار کر کے افغان عوام کے وسیع تر

Read more

کیا طالبان کے ڈرانے سے دنیا خوفزدہ ہو جائے گی؟

طالبان کے وزیر خارجہ عامر متقی کی قیادت میں پندرہ رکنی وفد ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مذاکرات کے بعد کل رات کابل روانہ ہو گیا۔ ان مذاکرات میں کوئی خاص پیش رفت نہیں ہو سکی۔ ناروے کے نائب وزیر خارجہ ہنرک تھونے کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور سے یہ بات بھی اہم ہے کہ طالبان قیادت نے افغان سول سوسائٹی اور خواتین کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے اور ان کی تشویش کو سنا ہے۔ دوسری طرف طالبان

Read more

کیا آپ ایک آزاد انسان ہیں

وہ عمارتیں جن سے آپ اپنی مرضی سے باہر نہیں جا سکتے انہیں جیل کہتے ہیں، گھر نہیں۔ مطلب کسی چاردیواری کے اندر رہنے کا حق نہیں بلکہ اپنی مرضی سے باہر جا سکنے کا حق آپ کے آزاد انسان ہونے کی ایک نشانی ہے۔ تھوڑا سا دھیان دیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ پاکستان میں کروڑوں انسان اپنی مرضی سے چاردیواری سے باہر نہیں جا سکتے۔ ان میں زیادہ تر کو ہم عورتیں کہتے ہیں۔ وہ بظاہر

Read more

جوڑوں کا درد

فرشتوں کے لکھے پہ پکڑے جانے والے انسان کو عرش پہ بنے جوڑوں کی وساطت سے دنیا میں لانے کا اہتمام ہوا۔ پھر انسانی جسم میں تین سو ساٹھ جوڑوں کی موجودگی نے جوڑوں کی اصطلاح کو انسان سے لازم کر دیا۔ یوں انسان کے اندر کے جوڑوں اور عرش پہ بنے جوڑوں کے اپنے اپنے درد متعارف ہوئے۔ پر یہاں فقط اک دوجے کے لباس قرار دیے گئے جوڑوں کے گفتہ، شگفتہ و نا گفتہ دردوں کا تذکرہ ہے۔

Read more

جیک شے: جاسوسی کے الزام میں پاکستان کو مطلوب انڈین سفارتکار کو فرار کروانے والے انڈین ڈیفنس اتاشی کی کہانی اُن کی بیٹی کی زبانی

یہ 26 جنوری سنہ 1966 کا واقعہ ہے جب پاکستان میں انڈیا کے نائب ہائی کمشنر اوما شنکر واجپئی نے اپنے ملک کے یوم جمہوریہ کے موقعے پر کراچی میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا تھا۔

Read more

فسٹولا: خواتین کا درد دوہرا

پاکستان میں زچگی کے دوران فسٹولا یا زچگی نالورن جیسی پیچیدگی کا شکارخواتین کو شدید نوعیت کی تفریق کا سامنا کرنا پڑتا ہے حتیٰ کہ انہیں گھروں سے نکال باہر کیا جاتا ہے اور خاندان تک سے الگ کر دیا جاتا ہے۔ 30 سالہ ریحانہ قادر داد کو امید تھی کہ وہ اپنی تعلیم مکمل کرے گی اور اپنی پسند کے شعبے میں کام کر سکے گی، تاہم تیسرے بچے کی پیدائش کے دوران زچگی نالورن کا شکار ہو جانے

Read more

آپ واقعی بہت "خطرناک” ہیں

آپ واقعی بہت خطرناک ہیں کیونکہ وہ آپ ہی تھے جب اس بد نصیب ملک کا معاشی گروتھ ریٹ پانچ اعشاریہ آٹھ کے قریب پہنچ گیا تھا۔ جب سٹاک ایکسچینج تریپن ہزار کو چھوتا ہوا پورے ایشیا کے سٹاک ایکسچینجز پر بازی لے جا رہا تھا۔ جب دنیا کا سب سے بڑا اقتصادی منصوبہ سی پیک پچاس ہزار ڈالرز کے ساتھ گیم چینجر بننے کو تھا۔ جب آئی ایم ایف کو الوداعی ہاتھ ہلایا جا رہا تھا۔ جب بیس بیس گھنٹے کی

Read more

جوہی مندر – سندھ کا تاریخی ورثہ

جوہی سندھ کے ضلع دادو کا تاریخی شہر اور تحصیل ہے۔ جوہی شہر دادو شہر سے 17 کلومیٹر کے فاصلے پر مغرب میں سندھ کے صحرائی علاقے کاجھو کے قریب ترین واقع ہے۔ جوہی شہر میں بدھ مت کے اسٹوپا کے علاوہ ایک تاریخی ہندو مندر بھی ہے۔ منفرد طرز تعمیر کے حوالے سے یہ مندر سندھ کا منفرد تعمیراتی یادگار ہے جو اب جوہی شہر کے وسطی علاقے میں موجود ہے۔ مندر فن تعمیر کی نادر مثال ہے۔ اس

Read more

جرم، گناہ اور اخلاقیات

دوستوں میں بیٹھے بات ہو رہی تھی کہ مغرب میں بے حیائی ہے بے پردگی عام ہے اخلاقیات نام کی چیز نہیں اور ہمارے کلچر میں آج بھی عورت کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ہو سکتا ہے بھئی ایسے ہی ہو لیکن ہمارے روز مرہ کے مشاہدات تو ہمیں کچھ اور ہی بتاتے ہیں۔ قول و فعل میں تضاد اس قدر ہے کہ عورتیں بیچاری کمبل نما کپڑوں میں لپٹی ہوتی ہیں پھر بھی کچھ بے شرم

Read more

کیا میڈیا خواجہ سراؤں کے حقوق کو انسانی حقوق نہیں سمجھتا؟

میں اپنی ہر صبح کا آغاز موبائل میں موجود خواجہ سراؤں کو صبح بخیر کا پیغام بھیج کر کرتا ہوں۔ میرے ایک میسج کے بدلے میں مجھے خواجہ سراء کمیونٹی سے بہت سی دعائیں مل جاتی ہیں۔ خواجہ سراء کمیونٹی ہمارے ملک کی محروم طبقات کی کمیونٹیز میں سب سے چھوٹا گروپ ہے۔ 2017 ء کی مردم شماری میں خواجہ سراؤں کو شامل کیا گیا اور ملک بھر میں ان کی کل تعداد اکیس ہزار سات سو چوہتر ظاہر کی

Read more

چیری کی افادیت

چیری کا شمار خوش ذائقہ پھلوں میں کیا جاتا ہے جو نا صرف مزے دار ہوتا ہے بلکہ لذت و تاثیر سے بھی بھرپور ہوتا ہے۔ اس میں وٹامنز، معدنیات، آئرن، پوٹاشیم، فائبر، اور وٹامن سی پایا جاتا ہے۔ چیری اپنے ذائقہ میں کھٹی میٹھی اور رسیلی ہوتی ہے۔ یہ ایک اینٹی آکسیڈینٹ (Antioxidant ) پھل ہے جو جسم سے فاسد مادوں کو خارج کرتا ہے۔ یہ گرمیوں کا پھل ہے جس کی رنگت سرخ ہوتی ہے۔ اس کو جوس

Read more

کیا دہشت کا کاروبار جاری رہے گا

پاکستانی سمجھ رہے تھے کہ پریشانیاں ختم ہو گئی ہیں، افغانستان میں حکومت کی تبدیلی سے یہاں بھی سکھ کا سانس لیا جائے گا۔ لیکن عشق کے امتحان ابھی باقی ہیں۔ حال ہی میں کچھ واقعات ایسے تواتر سے ہوئے ہیں جس سے پاکستان کے دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے تصور کو بری طرح متاثر کیا، پاکستانی تصور کو خراب کیا، پہلا یہ کہ پاکستان کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے میچ شروع ہونے سے چند

Read more

عوام کا فیصلہ

ملک کے حالات جوں کے توں ہیں لہذا قریبا ایک سال کا عرصہ بیت گیا کوئی مضمون کوئی کالم نہیں لکھا مگر کب تک خاموش رہیں ایک کے بعد ایک تماشا ایک ظلم برپا ہے مملکت خداداد پاکستان میں۔ ایک حساس شخص یا تو مر جائے یا پھر شور مچا دے۔ اب گزشتہ دنوں کا واقعہ لے لیں ایک فرض شناس افسر جو بدقسمتی سے سری لنکا سے ایک فیکٹری کا منیجر تھا دین کے نام پر ”ایمان پرور“ ہجوم

Read more

سٹرٹ سیف: ایڈنبرا میں شروع کی گئی ایک ٹیلی فون ہیلپ لائن تنہا خواتین کو گھر تک پہنچنے میں مددگار

سکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں خواتین کے تحفظ کے لیے ’سٹرٹ سیف‘ کے نام سے شروع کیا گیا پروگرام کامیابی سے جاری ہے۔ یہ پروگرام گزشتہ برس شروع کیا گیا تھا جس میں شام ڈھلے اور رات گئے اکیلے گھر جانے والی خواتین کا ٹیلی فون پر ساتھ دیا جاتا ہے۔

Read more

اصلی تبدیلی آ رہی ہے

24 فروری پیر کے روز پیپلز پارٹی کے ملک گیر کسان مارچ احتجاج میں جہاں کسانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی وہیں شہری علاقوں سے بھی عوام بڑی تعداد شریک رہی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان حکومت کے خلاف 27 فروری کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کی کال بھی دے رکھی ہے۔ قبل ازیں نواز شریف اور شہباز شریف کی کال پر مسلم لیگ نون بھی پنجاب کے بڑے شہروں میں مہنگائی

Read more

علاج کے لیئے ہسپتال داخل ہوں

صحت انصاف کارڈ کا بہت چرچا ہے سوچتی ہوں جن کو کارڈ ملا مانو ان کی تو صحت ہی سنور گئی۔ اس کارڈ کی اتنی تشہیر ہوتی ہے کہ دل چاہتا ہے یہ کارڈ مجھے جلد از جلد مل جائے۔ اور پھر میں کارڈ کے کوائف کے مطابق کسی ترجیحی یا ثانوی علاج میں شامل کسی بیماری میں مبتلا ہو جاؤں تاکہ صحت کارڈ انصاف کے ساتھ استعمال کر سکوں کہ کسی بھی چیز کا حق تو تبھی ادا ہوتا

Read more

سبزی والے پراٹھے

گھر میں سبزی تو اکثر بنتی ہے، لیکن شوق سے کھاتا کوئی نہیں۔ اس رات میں نے پانی کی بوتل نکالنے کے لیے فریج کا دروازہ کھولا تو اندر پڑے سبزی کے دو تین سالن دیکھتے ہی جو پہلا خیال ذہن میں آیا کچھ یوں تھا کہ ”لگتا ہے عنقریب گھر میں سبزی والے پراٹھوں کا سیزن شروع ہونے والا ہے۔ “ پانی پینے کے بعد میں نے بوتل واپس فریج میں رکھ دی اور سونے کے لیے لیٹ گیا۔ :اگلی

Read more

’سروگیسی‘ یا کرائے کی کوکھ سے بچوں کی پیدائش پر بنگالی مصنفہ تسلیمہ نسرین کی ٹویٹس پر بحث

حال ہی میں انڈین اداکارہ پرینکا چوپڑا اور نِک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے بچی کی پیدائش ہوئی ہے اور بہت سے صارفین کا خیال ہے کہ تسلیمہ نسرین کی ٹویٹس کا نشانہ پرینکا چوپڑا اور نِک جونس ہی ہیں کیونکہ انھوں نے یہ ٹویٹس پرینکا اور نک جونس کی جانب سے اپنی بچی کی پیدائش کے اعلان کے فوراً بعد کی ہیں۔

Read more

ایپل ’ایئر ٹیگ‘ کے ذریعے خواتین کی جاسوسی یا پیچھا کیے جانے کے واقعات

جب اینا شاپنگ مال سے واپس گھر آئیں تو انھیں الرٹ ملا کہ ایک نامعلوم ڈیوائس ان کا پیچھا کر رہی ہے۔ ان جیسی کئی خواتین نے یہ شکایت کی ہے کہ ایپل ایئر ٹیگ کو ان کی جاسوسی کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔

Read more

برف کا آدمی

میرے والد مرحوم جناب غلام محی الدین نظر صاحب سن 1970 سے 1992 ء اپنی وفات تک روزنامہ مشرق سے وابستہ رہ کر بچوں اور بڑوں کے لئے صحافتی و ادبی خدمات انجام دیتے رہے۔ انھوں نے قومی روزنامہ میں پہلی مرتبہ بچوں کے لئے خصوصی ایڈیشن ”بچوں کا مشرق“ اور تصویری خاکوں کے ساتھ روزانہ شائع ہونے والی سلسلہ وار کہانی کا آغاز کیا۔ روزانہ شائع ہونے والی ان کی لکھی سلسلہ وار کہانی کو اتنی مقبولیت ملی کہ بچے

Read more