خواتین کو ترقی کے لیے مردوں سے زیادہ محنت کیوں کرنی پڑتی ہے؟

گذشتہ چند سال کے دوران ایسے کئی شواہد سامنے آئے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ عموما یہ تصور کر لیا جاتا ہے کہ ایک مرد میں عورت کے مقابلے میں زیادہ قائدانہ صلاحیت ہے۔ کئی ماہرین یہ بھی سمجھتے ہیں کہ خواتین خود کو بھی کمتر سمجھتی ہیں۔

Read more

پریہ اگروال: انڈیا میں پدرشاہی سماج کو چیلنج کرتی بارات کے لیے گھوڑی پر سوار ہو کر آنے والی روایت شکن دلہن

جب پریہ اگروال سفید گھوڑی پر سوار ہو کر اپنی شادی کے مقام پر پہنچیں تو انھوں نے اپنی سنہری پیلی ساڑھی اور سرخ اور پیلی پگڑی میں نہ صرف لوگوں کو متاثر کیا بلکہ بیک وقت انھوں نے پدرانہ نظام کو بھی دھچکا پہنچایا۔

Read more

زندگی دھوپ تم گھنا سایہ (افسانہ)۔

ارے مہرو کہاں مر گئی؟ مہرو النساء کی بڑی بھابھی نے بہت غصے سے آواز لگائی، تو مہرو قریب قریب بھاگتی ہوئی ان کے سامنے حاضر ہو گئی وہ باقاعدگی سے ہانپ رہی تھی اور اس کی کیفیت سے صاف لگ رہا تھا کہ وہ کوئی مشقت والا کام کر رہی تھی۔ مہرو پر نگاہ پڑتے ہی بھابھی کا پارہ اور چڑھ گیا، نہایت حقارت اور تلخی سے کہا، کیا بہری ہو گئی ہو؟ سنتی نہیں منا رو رو کر

Read more

خاندان برامکہ کا غیر معمولی عروج و زوال

انسانی تاریخ عروج و زوال کی ایسی عجیب و غریب اور لرزہ خیز داستانوں سے لبریز ہے جن میں کئی زور آور کردار آسمان اقتدار پر کوندے کی طرح لپکتے نظر آئے اور آن کی آن میں اپنی تب و تاب دکھا کر رخصت ہو گئے۔ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں انسانوں نے اقتدار کی ہوس میں لاشوں کے ڈھیر لگا دیے، بستیوں کو تاراج اور فصلوں کو نذر آتش کر ڈالا۔ حصول اقتدار کے بعد اس کو قائم رکھنے

Read more

ڈاکٹر مہدی حسن: ایک عالم کی موت

ڈاکٹر مہدی حسن بھی دار فانی سے رخصت ہوئے۔ کیسی اندوہناک خبر تھی۔ تمام صحافتی، علمی، ادبی اور سیاسی حلقوں میں اس خبر پر رنج و الم کی لہر دوڑ گئی۔ مہدی صاحب کے ہزاروں شاگرد اس سایہ دار چھاؤں سے محروم ہو گئے جس کی ہزاروں شاگرد اس سایہ دار چھاؤں سے محروم ہو گئے۔ جس کی شفقتوں کے سائے میں بیٹھ کر انہیں زندگی گزارنے کا سلیقہ سمجھ میں آتا تھا۔ ڈاکٹر مہدی حسن بلاشبہ ایک نابغہ ءروزگار

Read more

کیا آپ ایک حقیقی Slumdog Millionaire کو جانتے ہیں؟

  کچھ سال پہلے ایک بھارتی فلم Slumdog Millionaire نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی اور کئی بین الاقوامی انعامات حاصل کیے لیکن یہ ایک فرضی کہانی تھی۔ یہ تحریر آپ کو ایک حقیقی Slumdog Millionaire کے بارے میں بتائے گی جس نے غربت و افلاس کی دیواروں کو پار کر کے نہ صرف کروڑوں روپے کمائے بلکہ زندگی کے کئی اور شعبوں میں بھی خاطر خواہ کامیابیاں حاصل کیں۔ یوں تو ہر زندگی ایک کہانی ہوتی ہے لیکن

Read more

ارج، دیباج، میں اور ہماری تربیت

ماں کی گود کو پہلی درسگاہ کہا جاتا ہے کیونکہ بچے کا سب سے زیادہ وقت اپنی ماں کے ساتھ گزرتا ہے۔ وہ کیا کرتی ہے؟ کیسے کرتی ہے؟ کب کرتی ہے؟ کیوں کرتی ہے؟ یہ سب وہ چیزیں ہیں جو بچوں کی تربیت بنتی ہیں۔ ماں کا زندگی کو لے کر چلنے کا انداز، مختلف واقعات پر اس کا ردعمل اور بچے سے اس کا برتاؤ بچے کی شخصیت میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ ہر عورت اپنی قابلیت

Read more

سست آدمی نے سیکس اور پدرسریت دریافت کیے

پہلا حصہ: سست آدمی کے انسانیت پر احسانات – پہلا قدم کوئی چالیس لاکھ سال قبل کی بات ہے، سستو کے دو قدموں پر چلنے اور کمر درد دریافت کرنے کے بعد اب ابتدائی انسان دو قدموں پر چلنے کے عادی ہونے لگے تھے۔ یوں وہ چار پایوں سے دو پایوں میں تبدیل ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔ چار پایہ ممالیہ جانوروں میں افزائش نسل کا موسم ہوتا ہے۔ نومولود کی پیدائش کے وقت موسم ایسا ہوتا ہے جو

Read more

سوچ سے تقدیر

1995 میں چھ دوستوں نے مل کر ایک خواب دیکھا کہ علم ہی وہ طاقت ہے جس سے دنیا کی ہر طاقت منسلک ہے اور تعلیم و تربیت ہی معاشرے میں موجود برائیوں کا حل ہے۔ اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے ان چھ دوستوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کام کا آغاز کیا۔ سوچ سے تقدیر تک کے سفر کو مکمل کرنے کے لیے ان دوستوں نے ایک فلاحی ادارے دی سٹیزن فاونڈیشن کی بنیاد رکھی اور

Read more

افغانستان میں طالبان کی پابندیاں: پانچ افغان خواتین جو خاموش رہنے کو تیار نہیں

کابل کی گلیوں میں ابھی بھی خواتین نظر آتی ہیں، کچھ مغربی لباس میں تو کچھ سر پر سکارف پہنے ہوئے لیکن ان کی آزادی حملے کی زد میں ہے: کام کرنے کی آزادی، اکیلے آنے جانے کی آزادی اور اکیلے رہنے کی آزادی۔

Read more

توہین مذہب کے الزام میں ہجومی تشدد

سری لنکن باشندے پریانتھا دیاوردھنا کا وحشیانہ قتل زیادہ پرانا واقعہ نہیں۔ سیالکوٹ میں وزیر آباد روڈ ایک گنجان آباد سڑک ہے جہاں 160 سے زائد سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں۔ سینکڑوں افراد جمع تھے، مگر کسی نے انسانی جان کو نہیں بچایا اور حد درجہ سفاکی، بربریت کا مظاہرہ کیا، انسانیت کی موت پر، ایک شخص کی جان کنی کے وقت ویڈیوز بنائی۔ اس دل خراش واقعہ کو وزیراعظم پاکستان نے ایک شرم ناک دن قرار دیا

Read more

نادر شاہ: وہ ایرانی بادشاہ جو ہندوستان سے تخت طاؤس اور کوہِ نور لے گئے

نادر شاہ کے خزانوں میں سب سے نمایاں تخت طاوس اور کوہ نور ہیرا تھے۔ تخت کو بعد میں توڑا گیا، کوہ نور فارس میں نہیں رہا۔ لیکن تاج کے جواہرات آج بھی تہران میں نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔

Read more

مسکان خان کا دفاع کرنے والے پاکستانیوں کی اپنی اخلاقی قامت پر سوالیہ نشان

بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی کالج کی 19 سالہ مسلم طالبہ مسکان خان تعلیم تک رسائی کے لیے عورتوں کی جدوجہد کا استعارہ بن گئی ہے۔ افسوس ناک بات یہ ہے کہ ہندوستان اور پاکستان میں بہت سے لوگ مسکان خان کی بہادری کو اپنے سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ رواں مہینے کے ابتدائی دنوں میں جنوب ایشیائی خطے کے ان گنت لوگوں نے سوشل میڈیا پر وائرل ہو جانے والی ایک

Read more

شطرنج کی بساط پر انڈیا کس طرح عالمی طاقت بن کر ابھر رہا ہے

انڈیا سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ پرگنانندھا نے پیر کو شطرنج کے ایک عالمی آن لائن ٹورنامنٹ میں دنیا کی رینکنگ میں اول نمبر کے کھلاڑی میگنس کارلسن کو ہرا شکست دی ہے۔

Read more

پیکا آرڈیننس: ’فیک نیوز شیئر کرنے پر سزا لیکن خبر غلط ہے اس کا فیصلہ کون کرے گا؟‘

حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر فیک نیوز کا پھیلاؤ روکنے کے لیے قانون میں ترامیم متعارف کروائی گئی ہیں۔ لیکن صحافتی تنظیموں، حزب اختلاف اور ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے مطابق حکومت نے فیک نیوز کی تشریح نہیں کی ہے۔

Read more

نئے زمانے کی سہیلیاں ”ڈیجیٹل سسٹر ہڈ“

پہلے جب لوگ گلی محلوں میں رہا کرتے تھے، تو سہ پہر کے بعد بچے گلی میں مل کر کھیلتے تو ماؤں کو بھی موقع مل جا تا کہ وہ بھی مل بیٹھیں، لڑکیاں اپنی ہم جولیوں کے ساتھ گپیں لگاتیں۔ پھر آہستہ آہستہ یہ روایت بھی دم توڑ گئی۔ ورکنگ ویمن کو تو چلو دفتر میں کوئی نہ کوئی سہیلی مل جاتی مگر گھریلو خواتین کی یہ تفریح بھی ختم ہو گئی۔ کبھی یوں ہو تا ہے کہ خواتین اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے کے لئے اپنی جیٹھانی دیورانی یا ہمسائی سے اپنے دل کی بات کہہ بیٹھتی ہیں لیکن انہیں اس بات کا بھی ڈر لگا رہتا ہے کہ کہیں وہ جا کر کسی اور کو نہ بتا دیں۔ اس لئے کچھ خواتین اندر ہی اندر گھٹتی رہتی ہیں۔

Read more

کیا پنجاب پولیس بھی لبرل ہو رہی ہے؟

پنجاب پولیس کے چند دنوں میں جو کارنامے (کرتوت اس لئے لکھا اس میں ظلم نہیں ) سامنے آئے ہیں اس پر سوشل میڈیا پر دانشور شدید غم و غصہ کا اظہار کر رہے ہیں مگر مجھے اس لئے برا نہیں لگا کہ شاید پولیس بھی لبرل ہو رہی ہے، عمران حکومت نے پولیس کو تبدیل کرنے کے جو اعلانات کیے تھے اس میں رتی بھر تبدیلی نہ کر سکی جس پر میرا خیال ہے کہ پولیس مرد و خواتین

Read more

ڈاکٹر مہدی حسن کا کلیدی عشق اور تاریخ کا جبر

طبیبوں نے کئی ماہ قبل شفایابی کی تسلی دینا بھی ترک کر دیا تھا۔ ڈاکٹر مہدی حسن مگر معمول کی زندگی بسر کرنے کو ڈٹے رہے۔ ”موت کا ایک دن معین ہے“ والی حقیقت تسلیم کرنے کے علاوہ ان کا رویہ زندگی سے بھرپور محبت اور بدترین حالات میں بھی امید نہ کھونے کا توانا ترین اظہار تھا۔ ان کی رحلت کے بارے میں صحافیانہ کالم لکھ نہیں سکتا۔ وہ میری بیوی کے ماموں تھے۔ اس کے والد جب بینکاک

Read more

میکسیکو کی 27 سالہ پاولا کو قطر میں جنسی تشدد کا نشانہ بننے کے بعد 'غیر ازدواجی جنسی تعلقات' پر سات سال قید اور 100 کوڑوں کی سزا سنائی گئی

دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹ بال کے عالمی مقابلے اس سال پہلی مرتبہ ایک اسلامی ملک قطر میں منعقد ہو رہے ہیں ایسے میں میکسیکو سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے اپنی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی خواتین قطر میں کتنی غیر محفوظ ہو سکتی ہیں۔

Read more

روسی حملے کے بعد یوکرین میں پھنسے پاکستانی: ’ہمیں ڈر تھا انارکی کی کیفیت میں سب سے پہلے ہم پردیسی نشانہ بنیں گے‘

یوکرین پر روسی حملے کے دوران یہاں بہتر مستقبل کی تلاش میں آنے والے پاکستانی شہریوں کا ایک گروہ اب پولینڈ جانے پر مجبور ہے اور یہ سفر ان کے لیے ہرگز آسان نہیں ہے۔

Read more

روس یوکرائن وار۔ کشکول اٹھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے

آپ صبح کے وقت بہاول پور شہر کے مرکزی تجارتی علاقوں جیسے فرید گیٹ، سرکلر روڈ، کمرشل ایریا، لاری اڈہ اور ریلوے اسٹیشن وغیرہ میں داخل ہوں تو آپ دیکھیں گے کہ ”پھٹہ موٹر سائیکل رکشہ“ آئے گا۔ اس پر بہت سارے پیشہ ور بھکاری مرد، عورتیں، بوڑھے اور بچے بیٹھے ہوں گے۔ یہ لوگ اپنے ان ذاتی موٹر سائیکل رکشوں سے اتر کے بازاروں اور مارکیٹوں میں پھیل جائیں گے اور رات دس گیارہ بارہ بجے تک بھیک مانگیں

Read more

نور مقدم قتل کیس: مجرم ظاہر جعفر کے چہرے پر خوف نمایاں اور اس کا جسم کانپ رہا تھا

عدالت نے نور مقدم قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنانے کا وقت جمعرات کی دوپہر ڈیڑھ بجے رکھا تھا لیکن کمرہ عدالت ایک گھنٹہ پہلے ہی بھر چکا تھا۔ جب مجرم ظاہر جعفر کو جج کے سامنے پیش کیا گیا تو اس کے چہرے پر خوف نمایاں تھا اور اس کا جسم کانپ رہا تھا۔

Read more

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معرکہ

  خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں 19 دسمبر کو ہونے والے پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے غیر متوقع نتائج سامنے آنے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبے کے باقی ماندہ 18 اضلاع کی 65 تحصیلوں اور لگ بھگ 1830 ویلج و نیبر ہوڈ کونسلوں میں 31 مارچ کو دوسرے مرحلے کے انتخابات کا اعلان کر کے صوبے کی تمام قابل ذکر جماعتوں کو لنگوٹ کس کے میدان میں نکلنے پر ایک بار پھر مجبور کر دیا

Read more

تعریف نہیں، عورتوں کی ہمت بندھایے

آخر یہ کیسا ماحول ہے جس میں کسی عورت کو ذاتی زندگی پر شرمندہ کرنے سے لوگ باز نہیں آتے اور اس عورت کو یہ احساس دلاتے رہتے ہیں کہ اس کے فیصلے ہمیشہ غلط ہی ہوں گے چاہے عورت جان سے چلی جائے مگر معاشرے میں اپنے دینی اور قانونی حق کے لیے آواز نہ اٹھائے کیونکہ معاشرہ اسے قبول نہیں کرے گا؟ اس وقت پوری دنیا میں خواتین اپنے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف آواز بلند کر

Read more

ادبی گستاخیاں

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح آسٹریلیا میں بھی اردو زبان و ادب کے حوالے سے تقریبات منعقد ہوتی رہتی ہیں۔ ان تقریبات میں زیادہ تر مشاعرے ہوتے ہیں۔ کیونکہ اردو بولنے والوں نے اور کسی حوالے سے ترقی کی ہو یا نہیں، کم از کم شاعری کے حوالے سے خود کفیل ہو چکے ہیں۔ نہ صرف خود کفیل ہوچکے ہیں بلکہ اپنی زائد از ضرورت شاعری برآمد کرنے کی بھی استطاعت رکھتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ یہ

Read more

خواتین کی مرضی، کام کرنے والے ادارے اور عورت مارچ

عورت مارچ سے پہلے ہی بہت ہنگامہ ہے جو کہ ابھی چاردیواری کے اندر ہے۔ جی ہاں ان ہی چار دیواری کے اندر کیا ہو رہا ہے اس آرٹیکل میں پڑھا جائے گا۔ چاردیواری جس میں خواتین کی مرضی کے خلاف فیصلے ہوتے ہیں، فیصلے ہونے اور فیصلے کرنے میں بہت فرق ہوتا جس کو بہت درد کے ساتھ وہ عورت ہی نبھاتی ہے جس کی مرضی کے خلاف ہوتا ہے۔ پاکستان میں ویسے تو عدالتیں بھری پڑی ہیں پریکٹس

Read more

مولوی صاحب کے بیٹے اور عطا مانیکا صاحب کا اضطراب

چند روز قبل میرے آبائی علاقے پاکپتن کے سوشل میڈیا گروپس میں ایک کلپ وائرل ہوا جس میں ایک نجی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر کے ساتھ گفتگو میں پاکپتن سے متعدد بار ایم پی اے اور صوبائی وزیر رہنے والے میاں عطا محمد مانیکا اپنے علاقے کے ایک مولوی صاحب اور ان کے بیٹوں کا نامناسب اور قدرے طنزیہ انداز میں تذکرہ کر رہے تھے۔ عطا مانیکا ایچی سن کالج اور گورنمنٹ کالج لاہور سے فارغ التحصیل ایک

Read more

عامر لیاقت کی نئی شادی اور حارث روف کا تھپڑ

پاکستان میں جاری پی ایس ایل کے ایک میچ کے دوران لاہور قلندر کے تیز رفتار باؤلر حارث روف نے ساتھی کرکٹر کامران غلام کو کیچ چھوڑنے کے بعد تھپڑ رسید کر دیا۔ کامران غلام کو داد دینی پڑے گی کہ انہوں نے تھپڑ کھانے کے بعد بھی کمال ضبط کا مظاہرہ کیا اور مسکراتا رہا۔ پوری دنیا نے ہمارے عدم برداشت کی یہ تصویر دیکھی۔ آپ اس کو عدم برداشت کے علاوہ جہالت، دیوانگی، نفرت، حقارت اور فرعونیت کا

Read more

پاکستان کی بڑھتی آبادی اور مانع حمل آلات کا فقدان: ’مانع حمل کے طریقے اپنانا ابارشن سے بہتر ہے‘

پاکستان میں آبادی اور منصوبہ بندی کے حوالے سے کام کرنے والے عالمی ادارے پاپولیشن کونسل کے مطابق ہر سال پاکستان میں 52 لاکھ بچے پیدا ہوتے ہیں۔ آبادی میں اضافے کی اس شرح سے صرف 30 برس بعد پاکستان کی آبادی لگ بھگ 350 ملین ہو جائے گی۔

Read more

نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت، والدین بری

اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت جبکہ ان کے دو ملازمین کو دس، دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ظاہر جعفر کے والدین سمیت مقدمے میں نامزد دیگر ملزمان کو بری کر دیا گیا۔

Read more

نور مقدم: ’میرا مقصد ان تمام لڑکیوں کو انصاف دلانا ہے جو میری بیٹی کی طرح قتل ہوئیں‘

گذشتہ سال 20 جولائی کو پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کے کیس میں مقامی عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا ہے۔ نور سے بچھڑنا ان کے والدین، عزیزوں اور دوستوں کے لیے بہت مشکل رہا ہے۔

Read more

کوئی گناہ معمولی نہیں ہوتا

  ہمارے معاشرے میں کچھ برائیاں اور گناہ ایسے ہیں جن کو غلط سمجھا ہی نہیں جاتا ہے، بلکہ جس اعتماد کے ساتھ کیے جاتے ہیں ایسا لگتا ہے جیسے ثواب کی نیت سے ہو رہے ہیں، ماضی میں سنتے تھے کہ دروازے پر کوئی آئے تو کچھ بچے کہہ دیتے تھے کہ ابو گھر پر نہیں کیونکہ فرمانبردار بچے جو تھے، جھوٹ کی تربیت بچپن سے ہو رہی تھی۔ جب سکول میں ہوم ورک کا پوچھا جاتا تھا تو

Read more

عائشہ گل: خیبر پختونخوا کی پہلی اے آئی جی جینڈر ایکوالٹی جو پولیس میں صنفی امتیار کے خاتمے کی خواہاں ہیں

صوبہ خیبر پختونخوا میں صنفی امتیاز کے خاتمے کے لیے ملک میں اپنی نوعیت کی ایک نئی پوسٹ تخلیق کی گئی ہے جسے اے آئی جی جینڈر ایکولٹی کا نام دیا گیا ہے۔ اس پر تعینات عائشہ گل کا مشن زیاده سے زیاده خواتین کو پولیس ڈپارٹمنٹ میں لانا ہے۔

Read more

’جب آئے گا عمران‘

ماضی کے بدعنوان اور نااہل حکمرانوں سے لفافے اور ٹوکریاں وصول کرتے ہوئے میرا ضمیر بھی چند صحافی ساتھیوں کے ضمیر کی طرح مردہ ہوچکا تھا۔ مردہ ضمیر چہرے کی رونق بجھادیتا ہے اورعمر کے آخری حصے میں دانت بھی جھڑنا شروع ہوجاتے ہیں۔ اسی باعث جس ٹی وی چینل کے لئے پروگرام کرتا تھا اس نے مجھ کو ناکارہ ہوئے بیل کی طرح فارغ کر دیا۔ انسانوں کا گوشت اگر حلال ہوتا تو شاید کسی قصائی کے حوالے کردیا

Read more

پوسٹ پارٹم ڈپریشن: زمین، ماں اور لکھاری کا دکھ

وہ شام اسے اچھی طرح یاد ہے جب اس کے ماں بننے کے دن قریب تھے اور وہ اپنے ہونے والے بچے کی گود بھرائی کے فنکشن پر آئے مہمانوں کو رخصت کر کے فارغ ہوئی۔ بہت خوش تھی مگر خاموشی سے اس پر کیف خوشی سے لطف اندوز ہوتی رہی۔ مہمان کیا تھے بس خاندان کی چند قریبی رشتہ دار خواتین تھیں جن کو اس کی ساس نے بلا لیا تھا کہ وہ اس کے زچگی کے خیریت سے

Read more

جب ڈپٹی کمشنر استانی جی کے عاشق ہوئے – سچی کہانی

کچھ عرصہ پہلے جیو ٹی وی سے نشر ہونے والے ایک ڈرامے ”ادھوری عورت“ کی چند ابتدائی قسطیں دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ ڈرامے کی کہانی میں اداکار (فیصل قریشی) زین کے نام سے ایلیٹ کلاس سے تعلق رکھنے والے ایک ڈپٹی کمشنر کا کردار ادا کر رہا ہوتا ہے۔ ضلع کے بعض سرکاری سکولوں میں شام کی کلاسز شروع کرنے کے سلسلے میں سرکاری خواتین ٹیچرز کے انٹرویوز ڈپٹی کمشنر خود کر رہا ہوتا ہے۔ جبھی انٹرویو کے لیے

Read more

چھوٹا سا پاکستان اور گلوبل ویلج

یہ ایک چھوٹا سا پاکستان تھا، جو شور شرابے اور ماحولیاتی صوتی آلودگی سے پاک تھا، صاف اور چمکیلی دیواریں تھیں، وہاں ہم نے راستوں پر پان تھوکنے کے دھبے دیکھے اور نہ ہی گٹکے کے داغ دھبے، کوئی بھکاری بھی نہیں ملا، فٹ پاتھ پر سویا ہوا کوئی بے گھر بھی نہیں دیکھا، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر بھی نظر نہیں آئے، پبلک مقامات پر کوئی پیشاب کرتا ہوا بھی نہیں دیکھا، گندگی، جس سے بیسیوں بیماریاں جنم لیتی

Read more

عورت مارچ یا یوم حجاب

پچھلے دنوں ایک ممتاز قانون دان کا ایک بڑا دلچسپ ٹویٹ نظروں کے سامنے سے گزرا۔ وہ میں آپ کی نظر کرتا ہوں۔ وہ لکھتے ہیں ”نادان عورتیں عزت کے چار حفاظتی حصار باپ، بھائی، بیٹا اور شوہر کو چھوڑ کر غیر مردوں کی محفل میں عزت تلاش کرتی ہیں۔ جب کوئی غیر مرد عورت کی عزت پامال کر کے رفو چکر ہوجاتا ہے۔ تب وہی عورتیں کہتی ہیں کہ مرد ذات بڑی دھوکے باز ہے۔“ ۔ مارچ کے مہینے

Read more

سرکاری پرائمری اسکول ، محنت کش خواتین اور بچے

ایک شادی کے سلسلے میں بہت ہی مختصر مدت کے لئے کراچی جانا ہوا۔ کراچی میں ہمارا قیام بہن کے یہاں ہوتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آج کل وہ رضاکارانہ طور پر سرکاری پرائمری اسکول میں تدریس کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ ”کل ساتھ چلنا۔ ہیڈ مسٹرس سے میں نے بات کی ہے۔ تمہیں مسائل کا اندازہ ہو جائے گا۔“ صبح جب ہم تقریباً سات دہائی قدیم عمارت میں داخل ہونے تو ہیڈ مسٹرس اور تین معلماؤں نے

Read more

جو لوگ پاگلوں کو بادشاہ بنا لیں

پاکستان میں سٹیبلشمنٹ زدہ مخصوص سیاسی منیجمنٹ سٹینڈرڈ کو سامنے رکھ کر آسانی سے تجزیہ کیا جاسکتا ہے کہ عمران خان اس حوالے سے ایک اچھے سیاسی منیجر ثابت ہو رہے ہیں۔ نواز شریف، شہباز شریف اور ان کے خاندان کی ناقابل شکست شخصیات اور ان کی جماعت نون لیگ کے لیے پہلے سے طے شدہ شرمناک انجام کو سپورٹ دینے کے لیے عمران خان نے نون لیگ والوں پر اکتوبر 2011 ء میں لاہور سے جس مادر پدر آزاد

Read more

سعودی عرب: تین صدی قبل جب محمد بن سعود نے سعودی عرب کے قیام کی جدوجہد کا آغاز کیا

جدید سعودی ریاست کے قیام کی جدوجہد کا آغاز 18 ویں صدی میں ہوا تھا۔ اس زمانے میں نجد میں چھوٹی چھوٹی ریاستیں تھیں اور ہر ریاست کا الگ الگ حکمران ہوتا تھا۔ آل سعود کے سربراہ امیر سعود بن محمد بن مقرن کے چار صاحبزادے تھے جنھوں نے یہ عہد کیا کہ وہ نجد میں سعودی سلطنت قائم کریں گے۔

Read more

خواتین کی صحت: پیلوک فلور مسلز کی کمزوری کی وجوہات کیا ہیں اور ان پر کیسے قابو پایا جا سکتا ہے؟

خواتین میں پیٹ کے نچلے حصے کے پٹھوں کی کمزوری کی وجہ سے پیشاب رِسنے کا مسئلہ عام ہے۔ اس بیماری کو کیگل ایکسرسائزز کے ذریعے دور کیا جا سکتا ہے۔ ان جسمانی مشقوں میں ویکیوم کی طرح نچلے پٹھوں کو اوپر کی طرف پُش کرنا یا کھیچنا ہوتا ہے۔

Read more

بہادر شاہ ظفر: آخری مغل بادشاہ کی انگریزوں کے ہاتھوں گرفتاری اور شہزادوں کے قتل کی داستان

سنہ1857 میں انگریزوں کے دہلی پر دوبارہ قبضہ کے بعد کیپٹن ولیم ہڈسن تقریباً 100 سپاہیوں کے ساتھ آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کو گرفتار کرنے گئے تھے۔ انگریزوں نے بہادر شاہ ظفر کی مشروط گرفتاری کا وعدہ پورا کرتے ہوئے انھیں دہلی سے بہت دور برما بھیج دیا گیا جہاں انھوں نے سات نومبر سنہ 1862 کی صبح پانچ بجے اپنی آخری سانس لی۔

Read more

گجرات میں گرشما ویکاریا قتل کیس: ’میری آنکھوں کے سامنے چاقو سے میری بیٹی کا گلا کاٹا گیا‘

اطلاعات کے مطابق شادی کی پیشکش ٹھکرانے پر فینیل گویانی نے مبینہ طور پر گھر والوں کے سامنے گرشما کا گلا کاٹ دیا۔ پولیس کے مطابق بظاہر یہ محبت یکطرفہ ہی تھی، جس کی وجہ سے معاملات قتل تک جا پہنچے۔

Read more

قاتل ہجوم کے ذہنی خدوخال

کیا یہ محض ایک اتفاق ہے کہ پاکستان اور ہندوستان میں ہجومی قتل کی ایک جیسی کارروائیوں کی شدت اور تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے؟ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ ان کارروائیوں کی وجوہات میں حیرت انگیز مماثلت پائی جاتی ہے؟ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ پاکستانی اور ہندوستانی معاشروں میں مابعد استعماریت خصائص بھی یکساں طور پر موجود ہیں؟ کیا ماہرین نے استعماریت کے شکار معاشروں میں ”غیر“ The Other پیدا کرنے کے ایک مسلسل

Read more

اشوکا کے بدھ بھکشوؤں سے مغل جانشینوں تک

مذہب کے نام پر انتہا پسندی جیسے ہندوستان کی قدیم مٹی میں گندھ سی گئی ہے۔ چندر گپت نے موریہ سلطنت کی بنیاد رکھی تو اس کے پوتے اشوکا نے راجدھانی کو بنگال کے ساحلوں سے لے کر دور حاضر کے افغانستان تک پھیلا دیا۔ اس عظیم ہندوستانی سلطنت کے قیام کے لئے اشوکا نے بے شمار جنگیں لڑیں۔ اپنی 16 ماؤں کے بطن سے جنم لینے والے ایک سو کے لگ بھگ بھائیوں کو قتل کیا۔ کلنگا کی جنگ

Read more

جدید دور کی غلامی

لفظ غلامی کو عام طور پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی ایک متروک شکل کے طور پر سمجھا جاتا ہے جسے 1948 میں انسانی حقوق کے عالمی اعلامیہ (UDHR) کے ذریعہ ختم کر دیا گیا ہے۔ ترقی یافتہ دور میں اس کے خاتمے کے باوجود بھی غلامی مختلف شکلوں میں موجود ہے۔ اگرچہ غلامی کے بارے میں زیادہ تر علمی ادب قبل از گلوبلائزیشن مرتب کیا گیا ہے اور اسکالرز نے اٹھارہویں اور انیسویں صدی کے دوران موجود ثقافتی،

Read more

پاکستان میں عورت مارچ متنازع کیوں

علمی یوم خواتین، سب سے پہلے 28 فروری کو 1909 میں امریکا میں منایا گیا، پہلی عالمی خواتین کانفرنس 1910 میں کوپن ہیگن میں منعقد کی گئی، 8 مارچ 1913 کو یورپ بھر میں خواتین نے ریلیاں نکالیں اور پروگرام منعقد کیے اور اب برسوں سے 8 مارچ کو عالمی سطح پر یوم خواتین منایا جاتا ہے یہ دن پاکستان میں بھی آٹھ مارچ کو منایا جاتا ہے لیکن اس میں بہت اختلافات سامنے آئے ہیں میری جسم میری مرضی،

Read more

کراچی ڈائری کا آخری ورق

کہانیاں دو ہیں۔ کوئی لٹ رہا تھا، اس نے بچانے کی کوشش کی اور مارا گیا۔ وہ خود لٹ رہا تھا، اس نے مزاحمت کی اور مارا گیا۔ بات اطہر متین احمد تک محدود رکھی جائے تو حقیقت ان دو بیانات میں سے کوئی ایک ہے۔ کہانی پہلی ہو یا دوسری، یہ کراچی اور اس شہر بے مثال کے تعلق سے یہ پورے دیس کا ماجرا ہے ۔ اس میں قدر مشترک مزاحمت ہے اور مزاحمت ہمارے معاشرے میں جرم

Read more

شیر میسور، ٹیپو سلطان کی بیٹی

”شیر کی ایک دن کی زندگی، گیدڑ کی ہزار سالہ زندگی سے بہتر ہے“ ہمیشہ زندہ رہنے والے یہ الفاظ ٹیپو سلطان شہید کے ہیں۔ وہ ٹیپو جو شیر میسور کے نام سے جانا جاتا تھا۔ میسور اس کرناٹک کا پرانا نام تھا جس پر ٹیپو سلطان کی حکمرانی تھی۔ سر نگا پٹم کے قلعے میں محصور ہو جانے کے باوجود ٹیپو سلطان نے، مشیروں کے مشوروں پر چپکے سے نکل جانے اور پسپائی اختیار کرنے کا راستہ نہ چنا۔

Read more

’رب ہک تریمت اے‘

سرائیکی وسیب کے مہان شاعر رفعت عباس کہتے ہیں ’رب ہک تریمت اے‘ ، مجھ جیسے کم علم کی دانست میں برصغیر کے شاید ہی کسی شاعر نے اپنی شاعری میں یہ اہم نکتہ اٹھایا ہو گا، بلاشبہ مغرب میں یہ نکتہ کئی دہائیاں قبل موضوع بحث بن چکا تھا کہ مذہبی کتابوں اور مذہب کی تشریح بیان کرنے والی کتابوں میں گوڈ کے لئے مذکر کا صیغہ کیوں استعمال کیا گیا ہے جبکہ مونث کا صیغہ کیوں استعمال نہیں

Read more

بارہ زبانوں میں گانے والا باصلاحیت نابینا نوجوان

نزاکت علی شاد کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ قوت بصارت سے محروم ہیں۔ اسلام آباد ماڈل پوسٹ گریجویٹ کالج سے انگریزی میں بی۔ ایس کر رہے ہیں۔ بچپن سے ہی نعت خوانی اور گانا گانے کا شوق ہے۔ بارہ زبانوں پر عبور حاصل ہے اور ان سب زبانوں میں گانا گاتے ہیں۔ ان بارہ زبانوں میں اردو، انگریزی، پنجابی، سندھی، پشتو، بلوچی، کشمیری، سرائیکی، بنگالی، مراٹھی، تامل اور تلگو شامل ہیں۔ شوق کی تکمیل کے لئے مختلف اکیڈمیز سے میوزک

Read more

مراد سے نامراد تک

چندا ہے تو میرا سورج ہے تو، آ میری آنکھوں کا تارا ہے تو، جیتی ہوں میں، بس تجھے دیکھ کر، اس ٹوٹے دل کا سہارا ہے تو چند ماہ کے بچے کو خود سے لپٹائے رشیداں گنگنا رہی تھی۔ اس کے ہاتھوں کو چومتی تو کبھی پیروں کو، یہ رشیداں کا معمول تھا۔ وہ سارا دن یہی کرتی۔ بچے کو ایک منٹ کے لیے بھی گود سے نہ اتارتی۔ جب وہ سو جاتا تو گھر کے کام کرتی۔ کتنی

Read more

مسکان خان کا عورت مارچ

وہ عورت مارچ ہی تھا جو مسکان خان نے کیا۔ بھارت کے جنونیوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوجانا، ان کے سامنے اللہ اکبر کا نعرہ لگانا اور حجاب اتارنے سے انکار کرنا۔ میرا برقع میری مرضی۔ یہی عورت مارچ ہے۔ ہر عورت کی طرح مسکان خان کا بھی بنیادی حق ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لباس پہنے اور اپنے عقیدے، مذہب اور رسوم و روایات کے مطابق زندگی گزارے، کسی انسان کو ان حقوق سے محروم نہیں کیا

Read more

پیکا ایکٹ کا صدارتی آرڈیننس: پی ٹی آئی حکومت کو پیکا ایکٹ میں ترامیم کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

پیکا قوانین میں کیا ترامیم متعارف کرائی گئی ہیں؟ حزب اختلاف، سماجی کارکنان اور قانونی ماہرین کو ان ترامیم پر کیا اعتراضات ہیں۔

Read more

انڈیا: ’نفرت کے بیانیے سے کسی کو فائدہ نہیں ہوتا، سوائے ان لوگوں کے جو نفرت کا ایجنڈا چلا رہے ہیں‘

انڈیا میں دائیں بازو کے نوجوان ہندوؤں کے درمیان ایک نئی قسم کی آن لائن جنگ چھڑ چکی ہے جس میں ایک گروہ ’ٹراڈز‘ کہلانے والے شدت پسند دائیں بازو کے نوجوان ہیں جبکہ ان کےمخالفین، دائیں بازو ہی سے تعلق رکھنے والے اعتدال پسند ہندو ’رئتاس‘ کہلاتے ہیں۔

Read more

کیا پاکستان میں خواتین محفوظ ہیں؟

ایک ایسے وقت میں جب وزیراعظم عمران خان اپنی کابینہ کے 10 وزراء کو ان کی متعلقہ وزارتوں کی اچھی کارکردگی پر اعزازات سے نواز رہے تھے بشمول وزیر برائے انسانی حقوق کے جن کو اچھی کارکردگی پر پانچواں نمبر ملا۔ اسی وقت ملک خواتین کے خلاف تشدد میں ڈوبا ہوا تھا۔ دسمبر 2021 میں قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ گزشتہ چار سالوں کے دوران؛ ملک میں عصمت دری کے 14000 واقعات رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں گزشتہ چھ ماہ

Read more

بھارت کی مسکان , پاکستان کی عاصمہ اور عورت مارچ

8 فروری کو کرناٹک کی رہائشی اور بی کام سیکنڈ ائر کی طالبہ مسکان خان جب اپنے برقع کے ساتھ اپنا سکوٹر چلا کے اپنے کالج پہنچی تو ان کو انتہا پسند جتھے نے گھیر لیا یہ نوجوانوں پر مشتمل گروہ تھا ( کیا کیجیے بقول یوسفی کے جہاں جتنی غربت ہوتی ہے وہاں اتنا آلو اور مذہب زیادہ بکتا ہے اور سرحد کے دونوں طرف ہمارے مذہب کے علمبرداروں اور سیاستدانوں نے غربت، بے روزگاری اور بیماری کی چکی

Read more

طالبہ مسکان اور سماجی انصاف کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 20 فروری کو عالمی یوم سماجی انصاف منایا جاتا ہے جس کا مقصد غربت کے خاتمہ اور معاشرے کے ہر فرد کے لئے روزگار کے یکساں مواقع کو فروغ دینے کے علاوہ شہریوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم اور تشدد کے خلاف آواز اٹھانا ہے۔ اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ 26 نومبر 2007 ء کو اس دن کو منانے کی منظوری دی تھی جس کے بعد 20 فروری 2009 ء کو

Read more

شمشال: جب صدر پاکستان کے انکار پر لوگوں نے خود دشوار سڑک بنائی

میں پاکستان کے اس گاؤں سے تعلق رکھتا ہوں جہاں پاکستان چائنا سے جا ملتا ہے ظاہر ہے جب ایک گاؤں ایک ہمسایہ ملک کو دوسرے ملک سے ملاتا ہے تو وہ سرحد پہ واقع ہو گا۔ بالکل ایسا ہی ہے شمشال گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں واقع پاکستان کا وہ سرحدی گاؤں ہے جہاں 252 گھرانے مقیم ہیں گاؤں کی کل آبادی کم و بیش دو ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔ یہاں کا ہر باشندہ بطور سپاہی اپنے

Read more

اترپردیش انتخابات: کیا خواتین واقعی وزیر اعظم مودی کے دعوے کے مطابق بااختیار ہیں؟

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں مرحلہ وار ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے لیکن ان انتخابات میں غیر معمولی طور پر توجہ خواتین پر مرکوز ہے۔

Read more

میرے دور کی عورتوں کا فیمینزم

میرے لئے کچھ تصورات کو سمجھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے، مجھے ایسی خواتین پر شدید حیرت ہے جن کا سارا فیمینزم اور ایکٹویٹزم مرد کی برائیوں کے گرد گھومتا ہے، ان کی کہانیاں، افسانے، شاعریاں، سوشل میڈیا پوسٹ، کمنٹس، سب مردوں سے نفرت سے بھرے ہوئے ہوتے ہیں۔ ان کی کہانیوں کی عورت روتی دھوتی مظلوم، شادی شدہ ہے تو خاوند سے ذلیل ہو رہی ہے، ریلیشن شپ میں ہے تو بوائے فرینڈز دھوکے سے ریپ کر کے ذلیل کر

Read more

عورتوں کے حقوق کہیں مغرب کا ڈرامہ ہی نہ نکلیں

لیکن کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم عورتوں کو یہ تمام حقوق دے کر اپنے معاشرے کو پر امن، پرسکون اور خوشحال بنا لیں اور بعد میں پتہ چلے کہ عورت کے تو کوئی حقوق ہی نہیں تھے بلکہ یہ تو صرف مغرب کا ڈرامہ تھا تو پھر کیا کریں گے۔ عورتیں، ٹرانسجینڈر اور درد دل رکھنے والے بہت سے مرد اس بات کا مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستان میں رہنے والے تمام انسانوں کو بنیادی انسانی حقوق بغیر کسی

Read more

ہنگامہ ہے کیوں برپا – ایک خط مولانا کے نام

اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید واثق ہے آپ مکمل طور خیریت سے ہوں گے ، کیونکہ وطن عزیز میں صرف دو ہی اجارہ داریاں چلتی ہیں۔ ایک تو مذہبی لوگوں کی اور دوسروں کا میں نام نہیں لینا چاہتی۔ سمجھ تو آپ جاویں گے۔ جناب محترم سمجھ سے باہر ہے کہ ہمارے ملک میں گنگا کے الٹی بہتے رہنے کی وجہ آخر کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ جس کا جو کام ہو وہ اس کی بجائے

Read more

ایران: کانسپریسی تھیوری کی عمدہ مثال

کانسپریسی تھیوری سے آشنائی ضروری ہے۔ اسے سازشی مفروضہ بھی کہتے ہیں۔ یہ ایسے مفروضے ہوتے ہیں جنہیں تحقیق اور مستندات کے بغیر ہی لوگ تسلیم کر لیتے ہیں۔ ان کا مقصد لوگوں کی لاعلمی اور جہالت کو ایک خاص سمت میں اپنے فائدے کے لئے جہت دینا ہوتا ہے۔ گویا یہ لوگوں کی لاعلمی سے فائدہ اٹھانے کا ہتھکنڈہ ہے۔ ہماری اکثریت انہی سازشی مفروضوں پر بہت جلدی ایمان لے آتی ہے۔ سازشی مفروضوں کا خطرہ اس وقت اور

Read more

میں تو شادی کروں گا، ایک دو تین چار

بھائی جی کو کنوار پنے میں قبض ہوا، تب انہوں نے شوخ انداز میں بتیسی نکال کے ایک چنچل نغمہ گایا تھا۔ سوری میرا خیال ہے، شادی والے بابو کے ہاں نغمہ تو حرام شے میں شمار ہو گا۔ انہوں نے کلام پڑھا ہے۔ اس میں انہوں نے شادیٔ عمد کا عندیہ دیا۔ کچھ دن گزرے، اس کلام نے مقبولیت کے سارے ریکارڈ توڑے۔ ثواب دارین، پیسہ اور شہرت کی صورت میں بھائی جی تک پہنچا۔ اللہ کے کرم سے

Read more

اقلیتیں کس کا دروازہ کھٹکھٹائیں؟

سپریم کورٹ نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستوں کی تعداد میں اضافے کی درخواست خارج کردی اور جسٹس اعجاز الحسن نے کہا کہ نشستوں میں اضافہ آئین میں ترمیم سے مشروط ہے اور عدالت کے پاس پارلیمنٹ کو آئینی ترمیم کا حکم دینے کا اختیار نہیں۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی نمائندگی میں اضافہ کرنا صرف اور صرف آئینی ترمیم کے ذریعے ممکن ہے۔ جبکہ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ ملک کی آبادی

Read more

کتنا دور اندیش تھا وہ

مجھے اس کا نام بھی یاد نہیں مگر اتنا یاد ہے کہ وہ ہندوستان کا وزیر تجارت تھا یہ دو ہزار آٹھ کی بات ہے۔ ہم پختونخوا اور فاٹا (موجودہ قبائلی اضلاع) کے بارہ صحافی ہندوستان کے سرکاری دورے پر گئے تھے۔ اس وقت کے وزیر خارجہ پر ناب مکھر جی (جو بعد میں ہندوستان کے صدر بھی بنے ) سے ملاقات کے بعد وزیر تجارت سے ملاقات طے تھی۔ نہ کوئی پروٹو کول نہ پی اے اور بابووں  کے

Read more

کزنز کے درمیان شادیاں: خاندان میں مسلسل شادیوں سے بچوں میں کون سی بیماریاں منتقل ہو سکتی ہیں اور اس سے بچنے کا کیا طریقہ ہے؟

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 65 سے 75 فیصد شادیاں خاندان میں کی جاتی ہیں جن میں سے 80 فیصد شادیاں فرسٹ کزنز میں ہوتی ہیں۔ جن جوڑوں میں دونوں افراد کی ایک ایک جینز میں نقص ہو تو مرض پیدا ہونے والے بچوں میں منتقل ہونا یقینی ہے۔

Read more

جب جنسی طور پر کمزور مرد سے میری شادی ہوئی

ہاتھ میں دودھ کا گلاس لیے اور سر کو جھکائے میں بیڈ روم میں داخل ہوئی۔ مجھے اس بات کا ذرا بھی اندازہ نہیں تھا کہ مجھے بڑا دھچکہ لگنے والا ہے۔ میرے کمرے میں داخل ہونے سے پہلے ہی وہ سو چکا تھا۔ 35 سال کی عمر تک میں کنواری رہی۔ اپنے شوہر کے ایسا کرنے سے مجھے یوں محسوس ہوا کہ میرے شوہر نے میرے پورے وجود کو مسترد کر دیا ہے۔ نہ صرف کالج بلکہ دفتر میں بھی میں نے

Read more

چکوترے کی افادیت

اس پھل کو انگریزی میں گریپ فروٹ (Grapefruit) کہا جاتا ہے۔ یہ موسم سرما کا پھل ہے۔ یہ اندر سے سفید، سرخ اور گلابی ہوتا ہے۔ چکوترا اپنے خاندان کے لحاظ سے سب سے بڑا پھل ہے۔ دنیا میں سب سے بھاری گریپ فروٹ جس کا وزن 3.590 کلو گرام تھا۔ 19 جنوری 2019 کو امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں پایا گیا جس کی پیمائش 28 انچ تک ریکارڈ کی گئی۔ دنیا کے جن ممالک میں چکوترا کی پیداوار سب

Read more

الہڑ مٹیار ، ڈاکٹر اور جبری زیادتی کا سرٹیفیکیٹ

” کالی دھوتی سفید کرتہ پہنے آلتی پالتی مارے درخت کے سائے میں بیٹھی کوئی چودہ پندرہ برس کی“ یہاں پہنچتے ڈاکٹر کی آواز بھرا چکی تھی اور وہ چشمہ اتار آنسو پونچھنے لگ گیا تھا ستاون اٹھاون برس قبل کی کہانی ہے۔ شادی وادی کے جھمیلے سے آزادی ہوتے چھٹی کے دن ہم چار پانچ دوست کسی ایک کے گھر اکٹھے ہو جاتے اور گپ شپ میں وقت گزرتا۔ جب میاں صاحب کے گھر ہوتے تو کبھی کبھی ڈاکٹر

Read more

روبلوکس: بچوں کی ورچوئل دنیا کے کونوں کھدروں میں جنسی مواد کی فراوانی

روبلوکس پر موجود گیمز اس وقت دنیا بھر میں بچوں کی مقبول ترین آن لائن گیمز میں شامل ہیں۔ بی بی سی کی تحقیق کے مطابق بچوں کی اس مقبول آن لائن گیمز کے پلیٹ فارمز پر جنسی مواد پایا جاتا ہے جس پر قابو پانا کمپنیوں کے لیے مشکل ثابت ہو رہا ہے۔

Read more

ماریہ شمعون: سی ایس اس میں تین مرتبہ ناکامی کے باوجود ہمت نہ ہارنے والی کوئٹہ کی ماریہ شمعون کی اسسٹنٹ کمشنر بننے کی کہانی

ماریہ شمعون کہتی ہیں کہ میرے والد بہت خوش تھے۔ والد نے کہا کہ میں تو ایک ڈرائیور تھا۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ میں ایک اسسٹنٹ کمشنر کا باپ بنوں گا یا میں کسی اسسٹنٹ کمشنر کا باپ ہو سکتا ہوں۔

Read more

عورت مارچ کے خلاف وزیراعظم کو خط: ’مطالبات کو متنازع بنانے کا مقصد ہماری آواز دبانے کا بہانہ ہے‘

ہر برس خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کو درپیش چیلنجز پر یہ مارچ کیے جاتے ہیں۔ کراچی میں اس برس عورت مارچ کا انعقاد گھروں میں رہ کر گھر کا نظم و نسق اور بچوں کی نگہدشات کرنے والی خواتین کی محنت و مزدوری کے موضوعات پر کیا جائے گا۔ منتظمین کے مطابق ہو حکومت سے خواتین کی اس محنت کو تسلیم کرنے اور اس کی سوشل سکیورٹی دینے کا مطالبہ کریں گی۔

Read more

کنڈوم: ایجاد، اقسام اور استعمال

اگرچہ دنیا میں ایس ٹی آئی / ایچ آئی وی سے بچاؤ کے بہت سے طریقے موجود ہیں، لیکن کنڈوم سب سے زیادہ اہمیت کے حامل ہیں۔ کنڈوم کی ایجاد، ضرورت، اور استعمال کے تاریخی آثار 3000 سال قبل مسیح سے ملتے ہیں۔ اس وقت کے تقریباً تمام تہذیبوں نے اپنے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے حل تلاش کیے۔ اس وقت جانوروں کے مثانے یا آنتوں، کتان، چمڑے، کاغذ، کچھوے کے خول اور جانوروں کے سینگوں کو بطور میان (کنڈوم)

Read more

افسانہ: ایک بے بس بیوی کا بستر – دوسرا حصہ

افسانہ: ایک بے بس بیوی کا بستر – پہلا حصہ بلے نے درد سے کراہتی ہوئی شیدو کی تکلیف کو مکمل طور پر نظرانداز کر کے بے دردی کے ساتھ اس کی شلوار اتار دی۔ شیدو اپنی چوٹوں کی دکھن سے بلبلا رہی تھی، مگر بلا اپنے جسم کی آگ بجھانے میں مصروف ہو گیا۔ ایک خاوند کی حیثیت سے وہ اسے اپنا حق سمجھتا تھا۔ شیدو کی کراہیں اتنی بلند تھیں کہ دیوار کی دوسری طرف آسانی سے سنائی

Read more

کیا آپ کی اینزائٹی نے آپ کو نفسیاتی طور پر مفلوج کر رکھا ہے؟

میرے مریض کرسٹوفر نے اپنی اینزائٹی کی کہانی سناتے ہوئے کہا ڈاکٹر سہیل۔ میری بیوی کو شاپنگ کا بہت شوق ہے۔ وہ ہر سال سرحد پار کر کے شاپنگ کرنے کینیڈا سے امریکہ جاتی ہے۔ یہ دس سال پہلے کی بات ہے۔ میں بھی اس کے ساتھ شاپنگ کرنے امریکہ گیا ہوا تھا۔ شاپنگ مال میں رش کافی تھا۔ میں نے کچھ کپڑے خریدے اور قطار میں کھڑا ہو گیا۔ کافی دیر انتظار کرنا پڑا۔ اچانک مجھے محسوس ہوا جیسے

Read more

خواتین کے خلاف جرائم: 17 خواتین کو دھوکا دے کر شادی کرنے اور کروڑوں کا فراڈ کرنے والا شخص کیسے پکڑا گیا؟

ملزم رمیش چندر سوین پر خواتین کو ہراساں کرنے کے علاوہ انڈیا کی آٹھ ریاستوں کی 17 خواتین سے دھوکہ دہی سے شادی کرنے اور ان سے پیسے بٹورنے کا الزام ہے۔ بھونیشور کے ڈی سی پی اوماشنکر داس نے بی بی سی کو بتایا کہ اس امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا کہ ان 17 کے علاوہ رمیش نے کئی اور خواتین کو بھی اپنے جال میں پھنسایا ہو۔

Read more

ٹیلی گرام: وہ پلیٹ فارم جہاں خواتین کی برہنہ تصاویر ان کی مرضی کے خلاف پوسٹ کی جاتی ہیں

ہماری تحقیق نے یہ ظاہر کیا ہے کہ موڈریشن کے لیے اس ‘لائٹ ٹچ اپروچ‘ نے ٹیلی گرام کو عریاں تصاویر کو لیک کرنے اور شیئر کرنے کی پناہ گاہ بنا دیا ہے۔ ی بی سی کی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ سوشل میڈیا ایپ ٹیلی گرام پر خواتین کی نازیبا تصاویر کو بڑے پیمانے پر ہراساں کرنے، شرمندہ کرنے اور بلیک میل کرنے کی غرض سے شیئر کیا جا رہا ہے۔

Read more

یار وہ دیکھ کیا "ٹائٹ بچی” ہے ؟

جب فرید نے لفٹ سے باہر نکل کر ساتھ نکلتی ہوئی خاتون کو ہر طرح سے دور جاتا دیکھ کر مجھے آنکھ مارتے کومنٹ پاس کیا تو میں اپنے اس ساتھی کی اس حرکت پر جہاں پریشان ہوا، وہاں حیران بھی کہ کیا وجہ ہے کہ آپ چاہے اچھے ملک کے بہترین ادارے میں کمال کی نوکری کر رہے ہوں پھر بھی پست ذہنیت اور پرانی گندی عادتیں پیچھا کیوں نہیں چھوڑتی ہیں؟

لڑکیوں کو گھورنا، ان کو گندی نگاہ سے دیکھ کر اپنی منحوس شکل بنا کر کوئی کومنٹ پاس کرنا ایک

Read more

جہنم میں ایک عورت کے ساتھ چار مرد

کسی نے کہا کہ جہنم میں ایک عورت اپنے ساتھ چار مردوں کو لے کر جائے گی۔ باپ بھائی بیٹا اور شوہر۔ یعنی ان سب کو اس لئے لے کر جائے گی کہ جب وہ برائی کر رہی تھی تو ان تمام تعلق دار مردوں نے اسے روکا نہیں۔ اس لئے بہترین حل یہ ہے کہ عورت کو لمبے لمبے، کھلے گھیرے دار برقعے پہناو، تا کہ نہ وہ کسی کو دیکھ سکے نہ کوئی اسے، اسے گھر، خاندان، محلے

Read more

پڑھی لکھی خواتین کو طلاق زیادہ کیوں ہوتی ہے؟

میں اس وقت تھرڈ ائیر میں تھی۔ ہمارا معمول تھا کہ عصر اور مغرب کی نماز کے درمیان کا وقت میں اور ابو ساتھ گزارتے تھے۔ اس دوران چائے پی جاتی، کیرم بورڈ یا لڈو کھیلا کرتے اور ساتھ ساتھ باتیں بھی ہوتیں۔ کبھی سیاسی گفتگو، کبھی معاشرتی مسائل، کبھی شاعری، گیت اور چٹکلے تو کبھی سنجیدہ گفتگو۔ یہ میری زندگی کی بڑی خوبصورت یاد ہے۔ ایسی یاد جسے دل میں بہت سنبھال کے رکھا جاتا ہے، ایسی یاد کہ جس کے یاد آنے پر ہونٹوں پر مسکراہٹ بھی آجاتی ہے اور آنکھوں میں نمی بھی اور یہ بھی سمجھ نہیں آتا کہ مسکراہٹ زیادہ گہری ہے یا آنکھیں زیادہ نم ہیں۔

یہ وہ وقت ہے جس نے مجھے ابو کے بہت قریب کیا اور ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ ان کے پاس بیٹھنا اور ان کے ساتھ وقت گزارنا مجھے بہت اچھا لگتا تھا۔ ایک دن ہمیشہ کی طرح ہم بیٹھے چائے پی رہے تھے کہ اچانک ابو نے ایک سوال کیا کہ یہ پڑھی لکھی خواتین کو طلاق زیادہ کیوں ہوتی ہے؟ ان دنوں ہماری ایک جاننے والے خاتون نے، جو کہ کسی بینک میں ملازمت کرتی تھیں، شادی کے قریب 20 برس بعد خلع لے لی تھی۔ انہی دنوں ٹی وی پر ایک ڈرامہ بھی چل رہا تھا جس کا مرکزی کردار ایک پڑھی لکھی خود مختار خاتون اپنے شوہر سے عاجز آ کر طلاق لے لیتی ہے۔

Read more

قندیل بلوچ کا عالم ارواح سے ماں کے نام نوحہ

ماں آخر کار قندیل بجھ گئی ایک مرتبہ پھر زندگی سے بھرپور لڑکی کی روح بھی دیگر سینکڑوں لڑکیوں کی طرح بیدردی سے قتل کر دی گئی۔ تم نے صلح کر کے اپنی ہی کوکھ جائی کا سودا کر دیا۔ کیا غیرت اتنی سستی ہے کہ اس کے لئے زندگیاں مقتول بنا دی جائیں مگر قاتل زندہ و سلامت باعزت بری ہوتے رہیں۔ ماں برسوں بعد ہم لڑکیوں کے لئے بدلا ہی کیا ہے؟ ماں تم تو وہاں موجود تھیں

Read more

تیز لڑکی۔ ۔ ۔ توبہ کرو جی!

”بہن میں نے رشتے کروانے والی سے کہہ دیا کہ لڑکی خوبصورت ہو، اچھے خاندان سے تعلق ہو، پڑھی لکھی بھی ہو، بس ایک بات کا خیال رکھنا“ ”وہ کیا؟“ ”فلاں کالج سے پڑھی ہوئی نہ ہو۔ وہاں کی لڑکیاں بہت تیز، بہت پٹاخہ ہوتی ہیں، پروں پہ پانی ہی نہیں پڑنے دیتیں۔ نہ بابا نہ ہمیں ایسی تیز لڑکی نہیں چاہیے“ اماں اور ان کی سہیلی کے بیچ ہونے والی گفتگو میں ہمیں یہ سمجھ نہ آیا کہ تیز

Read more

بونوں کے سماج میں اقرار الحسن جیسے لوگ

سانحہ تلمبہ ابھی بالکل تازہ تھا۔ مقتول کا کفن بھی میلا نہ ہوا تھا۔ اس کی کٹی ہوئی انگلیوں سے خون رس رہا تھا۔ میرے کالم کی سیاہی بھی ابھی خشک نہیں ہوئی تھی۔ گزشتہ کالم کو ابھی چند گھنٹے ہی گزرے تھے کہ ایک مرتبہ پھر ہماری قومی و سرکاری تربیت جیت گئی اور انسانیت شرما گئی۔ کالم میں خبر شامل کرتے ہیں شہر قائد کراچی سے۔ جہاں ہماری پروفیشنل تربیت ایک مرتبہ پھر جیت گئی اور انسانیت ایک

Read more

قراقرم ہائی وے: سخت موسم اور انتہائی بلندی پر سڑک کی تعمیر کے دوران پیش آئے چند دلچسپ واقعات

سڑکوں اور ہائی ویز پر مشتمل مواصلاتی نظام کی تعمیر سے قبل گلگت بلتستان سمیت ملک کے بیشتر شمالی علاقے دنیا بھر سے کٹے ہوئے تھے اور یہاں مقامی افراد کا طرز زندگی صدیوں پرانے طریقوں کے مطابق چلتی تھی۔

Read more

انڈیا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات: ’مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے‘، او آئی سی

امریکہ کے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے سفیر کے بیان کے بعد اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے بھی انڈیا میں مسلمان مخالف رویوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت مسلمانوں کے تحفظ کو یقینی بنائے اور ساتھ ہی ساتھ اقوام متحدہ سے بھی اس معاملے پر اقدامات کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

Read more

پاکستان کے جہاز ( 1 )۔

پاکستان جنگی جہازوں کی صنعت میں دنیا بھر میں سب سے آگے ہے۔ جی ہاں اگر آپ کو یقین نہیں آتا تو 2021 اور 2022 ماڈل کے چند جنگی جہازوں کے نمونے پیش خدمت ہیں۔ دوستو یہ ایسا زبردست اور دیرپا کام ہے کہ رہتی دنیا تک ملک کا نام روشن کرتا رہے گا۔ ہم نے جو شعبہ چنا ہے اور اس میں جتنی ترقی کر لی ہے وہ حیران کن ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ ترقی

Read more

پائپس

معروف اسرائیلی ادیب ایتگار کیریٹ کی کہانی Pipes کا اردو ترجمہ۔ جب میں ساتویں جماعت میں پہنچا، تو انہوں نے ایک سائیکاٹرسٹ کو اسکول بلایا اور ہمیں متعدد نفسیاتی ٹیسٹوں سے گزارا گیا۔ سائیکاٹرسٹ نے مجھے ایک ایک کر کے بیس مختلف فلیش کارڈز دکھائے اور پوچھا کہ بتاؤ ان تصویروں میں کیا گڑ بڑ ہے۔ وہ سب مجھے ٹھیک لگ رہی تھیں، لیکن اس نے اصرار کیا اور مجھے دوبارہ پہلی تصویر دکھائی، جس میں ایک بچہ تھا۔ ”اس

Read more

تعلیمی اجتہاد

صاحب علم ہونا اور تعلیم یافتہ ہونا دو مختلف عوامل کی نشان دہی کرتے ہیں۔ تعلیم کے ذرائع علم کے ذرائع سے مختلف ہیں۔ تعلیم رسمی غیر رسمی یا نیم رسمی ذرائع سے حاصل کی جاتی ہے جب کے علم کے ذرائع الہام، عقل و حواس، وجدان اور وحی ہیں۔ اگر آپ معاشرے کے کسی فرد کا مشاہدہ کریں تو وہ مختلف ذرائع سے تعلیم حاصل کرتا ہے تعلیم کی ضرورت و اہمیت اس لحاظ سے بھی واضح ہے کے

Read more

نادرا کا دو قومی نظریہ اور بگڑتے ہوئے حالات

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے۔ ایک انتہائی اہم ادارہ ہے۔ ملک کے انتخابی سسٹم (الیکشن) ٹیلی کمیونیکشن کمپنیوں، احساس پروگرام، کامیاب نوجوان پروگرام اور بینکنگ سسٹم سے لے کر ملکی سیکورٹی سمیت بہت سے اہم ترین امور میں اس ادارے (نادرا) کی اہمیت کو نظر انداز کرنا ناممکن سی بات ہے۔ لیکن اس اہم ترین ادارے میں کارکردگی اور ڈیٹا بیس کے حوالے سے ماضی میں جو تھوڑی بہت اچھی شہرت

Read more

مرسی ایجوکیشنل کمپلیکس: یتیم بچوں کا مثالی رہائشی تعلیمی ادارہ

اسلام میں یتیم بچوں کی پرورش اور تعلیم و تربیت کی بہت زیادہ اہمیت بیان کی گئی ہے۔ یتیم بچوں کی کفالت کے متعلق اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیں ”ویسالونک عن الیتامیٰ قل اصلاحٌ لہم خیرٌ“ (البقرۃ) ترجمہ:اور وہ آپﷺ سے یتیموں کے بارے میں پوچھتے ہیں، ان سے کہو کہ ان کی مدد کرنا بہت اچھا کام ہے۔ (البقرہ) اسی طرح حضور نبی کریم ﷺ کا یتیم بچوں کی پرورش کے بارے میں فرمان ہے ترجمہ:

Read more