سیاست نہیں معیشت بچاؤ

ایک دن مسند خلافت پر متمکن ہو کر حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے رفقاء کار سے ارشاد فرمایا ”میرا خیال تھا کہ امیر لوگوں پر زیادتی کرتا ہے، مگر اب معلوم ہوا ہے کہ یہ عوام ہیں جو (اپنے ) امیر کے ساتھ زیادتی کے مرتکب ہوتے ہیں“ ۔ مدینۃ العلم کے اس مختصر سے جملہ میں امور مملکت کی یہ اہم ترین تلخ حقیقت مخفی ہے کہ بعض اوقات اہل یا نا اہل حکمرانوں کی وجہ

Read more

نواز شریف کی واپسی کسی مسئلہ کا حل نہیں

شہباز شریف نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے اور وہ خود اپنے ’لیڈر‘ کا فقید المثال استقبال کریں گے۔ فی الوقت شہباز شریف چونکہ خود بھی لندن میں ہیں اور اکیس اکتوبر ابھی ڈیڑھ ماہ کی دوری پر ہے، اس لئے نہ جانے اس وقت تک شہباز شریف یا ملکی سیاست کون سی قلابازی کھا لے۔ یادش بخیر شہباز شریف پہلے بھی نواز شریف کی واپسی کا اعلان کرتے

Read more

پاکستان کا نیا مذہب

ہمارے ہاں یعنی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک آئین ہے جس کی پاسداری کا ہمیشہ بڑا چرچا رہتا ہے۔ 1973 کا آئین پاکستان میں اتنا مقدس سمجھا جاتا ہے کہ مارشل لا کے ادوار میں بھی عدالتیں مارشل ایڈمنسٹریٹر کو آئین میں ترمیم کا اختیار تو بے شک دے دیتی ہیں لیکن ان کو آئین کو ختم کرنے کا اختیار نہیں دیتیں۔ عدالتیں آئین میں ترمیم کا اختیار کس آئین اور قانون کے تحت دیتی ہیں؟ چھوڑیے اس معاملے کو

Read more

پاکستان پر امریکی دلچسپی کے موضوعات اور اثرات

تقسیم کے وقت برصغیر کی زیادہ تر صنعت، بھاری کارخانے، اور تعلیمی ادارے و مرکزی بیوروکریسی بھارت میں تھے، حتیٰ کہ تمام اسلحہ ساز کارخانے تک بھارت میں تھے۔ پاکستان کے حصے میں آنے والے علاقے اپنے نہری نظام کی وجہ سے صنعتی نہیں بلکہ زرعی پیداوار والے علاقوں کے طور پر جانے جاتے تھے۔ اب بھی پچھلے پندرہ بیس سال میں بھارت کے امریکہ کے ساتھ سٹریٹیجک پارٹنر کے طور پر کردار اور چین کے خلاف اس سے وابستہ

Read more

میاں، زرداری اور عمران کے لئے ڈائیلاگ واحد آپشن ہے

ذوالفقار علی بھٹو شہید کی حکومت کا تختہ الٹنے اور انہیں تختہ دار تک پہنچانے والے جنرل ضیاء کے معاون سیاستدانوں کو بیگم نصرت بھٹو مرحومہ نے ضیاء مارشل لاء کے خلاف تحریک بحالی جمہوریت میں شامل ہونے کی دعوت دی۔ بیگم صاحبہ مرحومہ نے بحالی جمہوریت کی خاطر یہ بھلا دیا کہ وہ ان سیاستدانوں سے اتحاد کرنے جا رہی ہیں جنہوں نے بھٹو حکومت کے خاتمے اور ضیا مارشل لا کی راہ ہموار کرنے میں بنیادی کردار ادا

Read more

کیا بلاول بھٹو اور آصف زرداری اختلاف محض نورا کشتی ہے؟

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 90 دن کے اندر انتخابات کروانے کے موقف پر اصرار کیا ہے اور کہا کہ آصف زرداری گھر کے بڑے ہیں لیکن پارٹی کے فیصلے صرف اس سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کرتی ہے۔ کمیٹی نے قانونی ماہرین کے مشورہ پر ہی 90 دن میں انتخابات کا مطالبہ کیا تھا۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ نوجوان قیادت ہی ملک کو درپیش متنوع مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ بلاول

Read more

شارٹ سرکٹ

یونیورسٹی میں الیکٹرانکس کے ایک ماسٹر ہوا کرتے تھے۔ ظاہر خان صاحب، لاشعور میں کہیں ظاہر شاہ کا نام گونجتا تھا تو ہم انہیں اکثر و بیشتر ظاہر شاہ کے نام ہی سے یاد کیا کرتے تھے۔ نا صرف ان کی طبیعت، شاہوں، جیسی تھی بلکہ ان کے شوق بھی ویسے ہی تھے۔ کیا نفیس شستہ اردو بولتے تھے، سادہ مگر سلوٹوں سے مبّرا کپڑے، اپنے رکھ رکھاوَ اور ڈیل ڈول سے بھی کسی، شاہ، سے کم بھی نہیں لگتے

Read more

سیاسی اشرافیہ کی مفاد پرستی سے فوج کی سیاسی طاقت میں اضافہ ہوا ہے!

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد 90 دن کے اندر انتخابات کروانے کا مطالبہ دہرایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملکی عوام کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی، غربت اور بیروزگاری ہے۔ ان مسائل کے حل کے لئے منتخب حکومت ہی اقدامات کر سکتی ہے۔ اس لئے انتخابات میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملک میں شفاف انتخابات ہونے چاہئیں اور

Read more

مودودیؒ سے سراج الحق تک۔ پارٹ 1۔

82 سال قبل کی بات ہے۔ مفکر اسلام سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کی دعوت پر نقل مکانی کر کے پنجاب کے دل لاہور میں ڈیرہ لگا لیا اور عمر بھر اسی شہر کو اپنا مسکن بنا لیا 26 اگست 1941 ء کو اسلامیہ پارک 75 چیدہ چیدہ شخصیات نے مل کر اسلامی تحریک کی بنیاد رکھی اس کا نام جماعت اسلامی رکھا گیا۔ سید ابو الاعلیٰ مودودی ؒ ؒ کو پہلا امیر منتخب کر لیا

Read more

برکس اجلاس کے بعد بھارت چین کشیدگی میں کمی کا امکان

گزشتہ دنوں جنوبی افریقہ میں ہونے والے برکس کے اجلاس میں نہ صرف یہ کہ اس اتحاد کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا بل کہ چین کے صدر شی جن پنگ اور بھارت کے پردھان منتری نریندر مودی کی ملاقات میں کچھ مثبت پیش رفت بھی ہوئی۔ اس ملاقات کے نتیجے میں بھارت اور چین نے لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (LAC) پر اپنے رویے نرم کرنے کا فیصلہ کیا۔ اب دونوں ممالک اپنی افواج کو کچھ پیچھے

Read more

پاکستان میں احمدی برادری: ’روز یہ سوچ کر گھر سے نکلتا ہوں کہ شاید آج میری زندگی کا آخری دن ہو‘

گذشتہ 49 سال کے دوران بہت سے احمدیوں کو صرف ان کی مذہبی عقائد کی بنیاد پر قتل کیا گیا، ان کی املاک پر حملے کیے گئے جس کے باعث بہت سے احمدی گھرانے نہ صرف اپنا گھر بار بلکہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ یہ نفرت تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور احمدی عبادت گاہوں پر تواتر سے حملے کیے جا رہے ہیں۔

Read more

کامل مایوسی کی فضا میں امید کی توقع؟

ریاست کے نہایت ہی طاقت ور حلقوں کی جانب سے امید تو یہ دلائی جا رہی ہے کہ سب ”ٹھیک ہو جائے گا“ ۔ دل مگر مطمئن نہیں ہو پا رہا۔ میری مایوسی کی اصل وجہ عمران مخالف سیاسی جماعتوں کا گزشتہ برس کے اپریل میں ہوا یہ فیصلہ ہے کہ سابق وزیر اعظم کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ان کے منصب سے ہٹائے جانے کے بعد فوری انتخاب کروانے کے بجائے قومی اسمبلی کی ”آئینی مدت“ ہر صورت

Read more

آئی پی پیز: اشرافیہ کا بل عوام کیوں دیں؟

ڈاکٹر مبشر حسن نے آئی پی پیز کی تنصیب کے وقت کہا تھا کہ ان کارخانوں کی تنصیب قومی معیشت کے لیے تباہ کن اور عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈالنے کی گھناؤنی واردات ہے۔ ایک وقت آئے گا کہ مہنگی بجلی کے بل ادا کرنا عوام کے بس میں ہو گا نہ صنعت و تجارت کا چلنا آسان ہو گا۔ 1994 ء میں بے نظیر بھٹو نے لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لئے پرائیویٹ سرمایہ کاروں کے 15

Read more

پانچ جولائی 1977ء: پہلی بریکنگ نیوز

(رضی الدین رضی کی یاد نگاری) میں ان دنوں ساتویں جماعت کا طالب علم تھا۔ پی این اے کی تحریک کی وجہ سے مارچ میں ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیے گئے تھے اور ہم سب کو سابقہ کارکردگی کی بنیاد پر اگلی جماعتوں میں بھیج دیا گیا تھا۔ پانچ جولائی کی صبح مارشل لا نافذ کیا گیا تو مجھے اس خبر کا آٹھ نو بجے کے بعد علم ہوا تھا۔ میرے دادا نو ستاروں (پی این اے) کے حامی

Read more

پاکستان میں ریاستی مظالم اور پی ٹی آئی کا بیانیہ

آج کل پی ٹی آئی بطور جماعت اور اس کے لیڈر عمران خان ایک مشکل صورتحال سے گزر رہے ہیں۔ گو کہ پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں یہ کوئی نئی یا انوکھی مثال نہیں ہے اور پاکستان کی بہت سی سیاسی جماعتوں اور ان کے رہنماؤں کو اس سے کہیں زیادہ سخت صورتحال کا سامنا رہا ہے اور آج کے برعکس عدالتیں ان مظالم پر خاموش ہی رہتی تھیں جبکہ میڈیا اگر خبر دیتا بھی تھا تو سنگل کالمی

Read more

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟

پاکستان میں جمہوریت ہمیشہ زور آوروں کے رحم وکرم پر رہی۔ یوں تو ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر میاں نواز شریف تک جمہوری حکمرانوں نے حقیقی جمہوریت کی خاطر پھانسی کے پھندے کو بھی چوما اور جلاوطنی کا دکھ بھی جھیلا لیکن قوم بہار آفریں گل و ثمر سے محروم ہی رہی۔ قوم بھولی نہیں کہ جب ڈی چوک اسلام آباد میں بجلی کے بل جلائے گئے تب فی یونٹ بجلی 4 روپے تھی۔ میاں نواز شریف کی مقبولیت

Read more

بلاول بھٹو زرداری کیوں ضروری ؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کم عمری میں جو کامیابیاں سمیٹی ان کو اگر نظر انداز بھی کر دیا جائے جیسا کہ پاکستانی میڈیا کرتا رہا اور کر رہا ہے تو بھی اس بات کو جھٹلایا نہیں جا سکتا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک تاریخی کارنامہ سندھ میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کا ہے۔ جب تمام صوبوں نے سڑکیں بنا کر ان میں سے اربوں روپے کے کمیشن کھائے اور پڑھی لکھی کرپشن کی

Read more

جینا ہو تو ایسے جیو

عمر کی نصف سنچری مکمل ہونے پر انسان خواہ وہ مرد ہو یا عورت عجیب و غریب خیالات کا حصار اپنے گرد باندھ لیتا ہے۔ مگر صنوبر ایسی نہیں ہیں۔ انہیں جب بھی دیکھا ایک خوش گوار حیرانی بھی ہوئی اور یہ خواہش بھی پیدا ہوئی کہ صنوبر جیسی زندگی، ماں باپ، بہن بھائی، بیٹیاں اور شوہر ہر لڑکی کا نصیب ہو۔ صنوبر کی خوش قسمتی تھی کہ ان کا میکہ اور سسرال دونوں ہی ذہنی اور علمی طور پر

Read more

مراد علی شاہ: گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھادی

محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی مسلسل پندرہ سال سے سندھ میں برسراقتدار رہی ہے، اس عرصے کے دوران دو وزرائے اعلیٰ رہے، ایک سید قائم علی شاہ اور دوسرا سید مراد علی شاہ۔ پندرہ سال کے اس عرصے میں آدھا عرصہ قائم علی شاہ اور آدھا عرصہ مراد علی شاہ کے حصے میں آیا، دونوں کا تعلق پیپلز پارٹی سے نیا نہیں، بہت پرانا تھا، قائم علی شاہ تو شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دور

Read more

امڈتی انارکی۔ افواج پاکستان کی ذمہ داری

جب راجہ بھگل رام کو پتہ چلا کہ سکندر یونانی دریائے جہلم کے کنارے واقع راجہ پورس کی راجدھانی پر چڑھ آیا ہے اور اس کے بعد وہ آگے بڑھ کر اسے لے لے گا۔ اس نے آؤ دیکھا نا تاؤ، حواس باختہ ہو کر اہل خانہ اور عمائدین کو ساتھ لے کر راتوں رات توی اور چناب کے سنگم سے دریا پار کیا اور سیالکوٹ کے راجہ کے ہاں پناہ گزین ہو گیا۔ صبح جب پرجا بیدار ہوئی تو

Read more

سیاست زدہ صحافی عدم تحفظ کا شکار

ملک میں جاری سیاسی محاذ آرائی میں صحافت بری طرح پامال ہو رہی ہے۔ گزشتہ چند سالوں سے پاکستان میں جاری سیاسی بحران میں ملکی میڈیا بری طرح تقسیم ہو چکا ہے۔ میڈیا ہاؤسز فریق بن کر اپنے اپنے مخالفین پر لفظی گولہ باری میں پیش پیش دکھائی دیتے نظر آرہے ہیں جس کے باعث جہاں صحافت متاثر ہو رہی ہے، وہیں بعض صحافی عدم تحفظ کا شکار بھی بن رہے ہیں۔ ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان میں صحافی

Read more

پاکستان کا ہر وزیر اعظم چور کیوں نکلتا ہے؟

عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تحائف کی آمدنی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے پر اسلام آباد کی عدالت نے ’بددیانت اور جھوٹا‘ قرار دے کر نہ صرف پانچ سال کے لئے قومی اسمبلی کارکن بننے سے نا اہل کیا بلکہ تین سال کی سزا دے کر جیل بھی بھیج دیا۔ اس سے پہلے سابق وزیر اعظم نواز شریف ایسے ہی لایعنی الزامات میں قید کی سزا کاٹ چکے ہیں۔ سابق وزرائے اعلیٰ اور اور وزرا کو بدعنوانی کے

Read more

معراج محمد خاں اور حاصل بزنجو کیوں یاد آتے ہیں؟

پاکستان میں محنت کش طبقوں اور عوامی جمہوری سیاست کی ایک طاقتور آواز معراج محمد خاں کو ہم سے بچھڑے سات سال ہو گئے جبکہ جمہوری اور پارلیمانی سیاست میں ترقی پسند سوچ کے نمائندہ حاصل بزنجو بھی ایک سال قبل داغ مفارقت دے گئے۔ جنرل ضیا کی آمریت کو چیلنج کرنے والے جاوید حکیم قریشی اور سینیٹر سردار سلیم اسی ماہ راہ ملک عدم ہوئے۔ برطانیہ میں بر صغیر سے آئے امیگرنٹس کے حقوق کے لئے سب سے پہلے

Read more

طاقت کا دیوتا اور پیادے

طاقت کا دیوتا ایک ہی ہوتا ہے جہاں سے سب کو طاقت ملتی ہے۔ طاقت کے دیوتا کی مرضی وہ جس کو چاہے جتنی چاہے طاقت عطا کر سکتا ہے لیکن دیوتا کبھی بھی کسی کو اپنی پوری طاقت نہیں دیتا اور نہ ہی اس کو طاقت کے تمام داؤ پیچ سکھاتا ہے۔ اگر کوئی دیوتا زیادہ مہربان ہو بھی جائے تو وہ اس کو طاقتور اتنا ہی بناتا ہے جتنی طاقت کا بوجھ وہ خود برداشت کرے کیونکہ زیادہ

Read more

جنرل اور جمعہ سیٹی والا

جنرل ضیاء کے مارشل لا کا دور تھا۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کو نو سال قبل پھانسی دی گئی تھی۔ سیاسی قیدیوں کو چھڑانے کے لیے پاکستان ائر لاین کا جہاز اغوا کیے ابھی چند برس ہی ہوئے تھے۔ سیاسی جماعتوں پر مکمل پابندی تھی۔ جلسے جلوس کارنر میٹنگز و سیاسی اکھنڈ پر خاص نظر رکھی جاتی تھی۔ لوگ سیاست پر یا ملک پر قابض آمر کے بارے میں سرگوشیوں میں بھی بات کرنے سے کتراتے تھے۔ ادیب اور شاعر

Read more

فسادات پنجاب 47ء کے کچھ کردار

بنگال اور بہار کے بعد فسادات کا دوسرا خوناب دھارا پنجاب کے شمالی علاقوں سے پھوٹا۔ پنجاب کے فسادات میں بھی تقویمی ترتیب پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔ خضر حیات کی وزارت 2 مارچ کو مستعفی ہوئی۔ گورنر ایون جین کنز ( Sir Even Jenkins) نے مسلم لیگ کو حکومت سازی کی دعوت دینے کی بجائے گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935ء کی دفعہ 93 کے تحت پنجاب میں گورنر راج نافذ کر دیا۔ شوکت حیات لکھتے ہیں کہ ”مسلمانوں

Read more

بیاد جنرل ضیا الحق! آج تم یاد بے حساب آئے

مرزا غالب نے انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں ہر دو کے ظاہر باطن پر گزرنے والے ممکنہ احساسات کا اپنے معجز نما کلام میں اس طرح احاطہ کیا ہے کہ مکمل شعر تو ایک طرف، شعر کا مصرعہ، اولیٰ یا صرف مصرعۂ ثانی ہی حالات کی تفسیر و تاویل کا فرض ادا کر کے گہرا تاثر چھوڑ جاتا ہے۔ مثلاً جڑانوالہ میں مسیحی اقلیت پر گزرنے والی قیامت اور ان کی عبادت گاہوں کی جنونیوں کے ہاتھوں بے

Read more

پاکستان پر عفریت کا سایہ

قیام پاکستان کے وقت گو کہ قائد اعظم کو زیادہ وقت نہ ملا، لیکن پھر بھی پاکستان کے لیے ایسے فلاحی نظام کے قیام کا خاکہ بنایا گیا تھا، جیسا کہ آج مغرب کے مثالی فلاحی ممالک میں موجود ہے، جس میں عوامی ضروریات اور سہولیات و خدمات کے شعبے سرکاری تحویل میں اور حکومت کی ذمہ داری ہوتے، اور اس کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر صنعت کاری، بینک کاری اور تحقیق کے شعبوں میں میں سرکاری اداروں کے شانہ

Read more

بے خبری کی تاریخ

’مبینہ مملکت خداداد‘ کے صدر مملکت نے اچانک مہا انکشاف کر کے سیاست میں ایک نئی ہلچل سی پیدا کردی ہے، جس کے بعد اب آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل 2023 ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 ء پر صدر نے دستخط کیے ہیں یا نہیں والا سوال اہمیت اختیار کر گیا ہے اور موضوع بحث بھی بنا ہوا ہے، بہرحال تمام چیزیں اپنی جگہ پر اہمیت رکھتی ہیں مگر صدر عارف علوی نے یہ انکشاف کرنے میں اتنی دیر

Read more

رانی پور کی ننھی پری کی کہانی

رانی پور کی فاطمہ کی نہ عفت محفوظ رہی نہ عصمت بچ سکی نہ عزت رہ گئی اور نہ ان کی روح و جان سلامت رہ گئی۔ وہ زندہ درگور کی گئیں۔ اس کی عمر جو گڑیوں کے کھیلنے کی تھی اس میں وہ ”سید زادے“ کے حرم کی کنیز بنی اور درندوں کے ہوس کا نشانہ بن کے سب کچھ لٹا کے بالآخر تڑپ تڑپ کر اس مردود دنیا فنا سے تو چلی گئیں لیکن اپنے پیچھے ایک بڑی

Read more

بے نظیر: چہرہ بہ چہرہ روبرو

زاہد حسین کی نئی کتاب Face to face with Benazir ان انٹرویوز کا مجموعہ ہے جو انہوں نے ماہنامہ ہیرالڈ اور نیوز لائن کے لئے کیے تھے۔ زاہد حسین کا شمار پاکستان کے سینئر ترین صحافیوں، مصنفین اور سیاسی مبصرین میں ہوتا ہے۔ بے نظیر کے انٹرویوز کی اہمیت اپنی جگہ لیکن ہر انٹرویو کے ساتھ زاہد حسین نے اس دور کی صورتحال کا جو بے لاگ تجزیہ پیش کیا ہے وہ اس دور کے بارے میں لکھنے کے خواہشمند

Read more

خواب میں خواب

ایک دن ٹھیک دوپہر کو میری طبیعت نے عجیب انگڑائی لی اور خلاف معمول تھکاوٹ کا بہانہ بنا کر مجھے کمبل اوڑھ کر سونے پر مجبور کر دیا۔ بھلا کون طبیعت کا پجاری اپنی طبیعت کے خلاف جا سکتا ہے جو میں جاؤں اور اٹھ کر اپنے روٹین کے کام کاج میں لگ جاؤں۔ بہرحال نہ جانے کب نیند نے مجھے اپنی آغوش میں لے لیا معلوم تک نہ پڑا۔ دوران نیند کچھ بے ربط خوابوں نے مجھے پریشان کیے

Read more

پاکستانی سیاست (فوج اور نوکر شاہی کا کردار)

ضیا الحق کے دور میں پاکستان کے ترقی پسندوں کے لئے حمزہ علوی کے تحقیقی مقالوں کی وہی اہمیت تھی جو آج کے دور میں ارون دھتی کی تحریروں کی ہے۔ ضیا الحق نے معاشرے میں تنقیدی فکر اور روشن خیالی کے دریچے بند کرنے اور لوگوں کو کنویں کا مینڈک بنانے کی ہر ممکن کوشش کی تھی۔ ایسے میں حمزہ علوی کے مارکسی ویژن نے پاکستان میں جمہوریت کے عاشقوں کو روشنی کی کرن دکھائی۔ پاکستان کی بدقسمتی یہ

Read more

کرپشن کے خاتمہ کے لیے "سمارٹ آفس سسٹم” لانا ضروری کیوں

ابا! میکوں مونجھ آئی اے (ابا! مجھے یاد آئی ہے ) ۔ پاکستان کی سرائیکی اور سندھی بیلٹ، ہمسایہ ملک کے تامل اور تیلگو علاقوں، کیرالہ، سری لنکا کے تامل اور کسی حد تک سنہالی علاقوں کے مقامی باشندوں کے جینز میں مونجھ ایک مستقل کیفیت کے طور پہ پائی جاتی رہی ہے۔ گھر سے دوری ان کے لیے ایسے ہی ہے جیسے کسی کے گلے میں رسی کا پھندا ڈال دیا جائے۔ ذوالفقار علی بھٹو وزیراعظم بنے تو انھوں

Read more

پاکستان ایک بہت بڑا جڑانوالہ ہے

ضلع فیصل آباد کے شہر جڑانوالہ میں مسلمان ہجوم نے نبی اللہ حضرت عیسٰی علیہ السلام کے ماننے والے مسیحیوں کے 5 عبادت خانے (چرچ) جلا دیے ہیں۔ اور مسیحیوں کی کئی درجن املاک کو لوٹا اور نقصان پہنچایا ہے۔ پولیس کی ایف آئی آر کے مطابق شہر کے سنیما چوک پر دو مسیحی لڑکوں کو مقدسات اسلام کی توہین کا مرتکب پایا گیا۔ جس کے بعد پولیس نے ایکشن لیا وغیرہ وغیرہ۔ جبکہ شہر میں یہ خبر جنگل کی

Read more

پرانی فائلوں میں کیا لکھا ہے؟

غالب نے ’مقطع میں سخن گسترانہ بات‘ چلی آنے پر معذرت کی تھی۔ یہاں مشکل یہ ہے کہ کلام امروزہ کے لئے روئے سخن طے پا چکا تھا لیکن چرخ فلک نے مطلع ہی میں آن لیا۔ سو، پہلے اس سے نمٹ لیں۔ ٹھیک پانچ برس پہلے اگست کی 18 تاریخ تھی۔ صاحبان ذی قدر کے من بھاؤنے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانا تھا۔ یہ ذمہ داری صدر ممنون حسین کے سپرد تھی۔ حلف کی عبارت دستور

Read more

بانیِ بنگلہ دیش جن کی میت کو غسل دینے کے لیے صابن تک دستیاب نہ ہوا

’اُس شام جب بارش شروع ہوئی تو تھمنے کا نام نہیں لے رہی تھی۔ گاؤں کے بزرگوں کو یہ کہتے سنا گیا کہ شاید قدرت بھی اس بے دردی کو برداشت نہ کر سکی جس سے مجیب کو مارا گیا۔‘

Read more

2018 ء سے 2023 تک ملکی تاریخ کا سیاہ دور

الحمدللہ قومی اسمبلی کے بعد سندھ کی صوبائی اسمبلی بھی آج 11 اگست تک توڑ دی جائے گی، پنجاب اور کے پی کے میں پہلے ہی نگران حکومت قائم ہے۔ ملک میں پی ٹی آئی کے بعد پی ڈی ایم کے اقتدار کا بھی سیاہ دور اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ نگران حکومت کتنا وقت چلے گی یہ آنے والے وقت پر ہے کہ 3 ماہ چلے یا 12 ماہ تک چلے اور عام انتخابات کرائے جائیں۔ سابق وزیراعظم شہباز

Read more

’گرین پاکستان‘ منصوبہ کیا ہے اور اس میں فوج کو اہم ذمہ داریاں کیوں سونپی گئیں؟

زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان میں زرعی اجناس جیسا کہ گندم، دالوں اور آئل سیڈیز کی قلت ہے۔ ایسے میں کارپوریٹ فارمنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کی کوششیں ہو رہی ہیں مگر گرین پاکستان منصوبے میں فوج کو اہم ذمہ داریاں کیوں سونپی گئیں؟

Read more

قوم کے حصے میں آنے والا باجا

آزاد ملک اپنے عزم و حوصلے سے دنیا کو ایک نئی منزل کی طرف گامزن کر دیتے ہیں، چائنہ میں جب نیشنلزم نظام کی جگہ کمیونزم نے لی تو وقت کے ساتھ دنیا کی بہترین معاشی طاقت بن کے ابھرا، دوسرے ممالک میں حیران کن حد تک سرمایہ کاری کر کے چین نے اپنا لوہا منوایا اور اپنی محنت اور عزم سے دنیا کو بتایا کہ دنیا کی سپر پاور بننے کی دوڑ میں چائنہ بھی آگیا ہے روسی انقلاب

Read more

ایک عہد تمام ہوا؟

طویل اور جاں گسل کشمکش کے بعد بالآخر عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو بدعنوانی کا مجرم قرار دیتے ہوئے تین سال قید کی سزا سنا دی۔ جج ہمایوں دلاور نے فیصلہ میں لکھا ”وہ جان بوجھ کر قومی خزانے سے حاصل کردہ فوائد کو چھپا کر بدعنوان طریقوں کا ارتکاب کرتا رہا اور بطور وزیر اعظم اپنے دور میں 140 ملین روپے سے زیادہ مالیت کے سرکاری تحائف کی فروخت اور اس سے ہونے والی آمدن کو چھپانے

Read more

اور پھر راجہ ریاض نے پوشٹر پاڑ دیا!

راجہ صاحب میں ٹارزن جیسی طاقت کہاں سے آئی؟ وزیرِ اعظم اور حکمران اتحاد نے کیسے اپنی اپنی ناموں کی پرچیاں پھاڑ کے راجہ صاحب کے تجویز کردہ نام پر ہاتھ کھڑے کر دئیے؟ اتنا برق رفتار حسنِ اتفاق تو جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے لیے بھی نہ دیکھا گیا تھا۔

Read more

عدلیہ اور آئین: آپ کی منصفی کا جادو ہے

قیام پاکستان کو 76 برس اور آئین پاکستان کو بنے تقریباً 50 برس بیت چکے مگر آج بھی عملی طور پر یہ طے نہیں ہوسکا کہ مقننہ، انتظامیہ اور عدلیہ کو اپنے اپنے دائرہ کار میں کیسے سفر کرنا ہے۔ وقفے وقفے سے ایک ادارہ اپنے اختیار سے آگے بڑھ کر دوسرے کے امور میں مداخلت کرتا ہے۔ پاکستانی تاریخ کا دلچسپ پہلو یہ ہے کہ گزشتہ غلطیوں سے سبق سیکھنے کی بجائے محض کرداروں کی تبدیلی کے ساتھ پچھلی

Read more

طویل گرم مرطوب شام اور قافلہ جمہور

 5 اور 6 جون 1944 کی درمیانی شب تھی۔ چار برس قبل ڈنکرک سے انخلا کے بعد اتحادی فوج کو پہلی بار مغربی سرحد سے یورپ پر حملہ آور ہونا تھا۔ آئزن آور نے ایک برس اس حملے کی تیاری کی تھی۔ سات ہزار بحری جہازوں اور عارضی بجروں کے ذریعے 156000 اتحادی فوجیوں کو خوفناک سمندری طوفان میں آبنائے انگلستان عبور کر کے نارمنڈی کے 80 کلومیٹر طویل ساحل پر اترنا تھا۔ جرمن عقب میں 24 ہزار چھاتہ بردار

Read more

مہاجر بیانیہ اور فرمودات جناح

جیسے جیسے انتخابات قریب آرہے ہیں، ملک کی فضا مختلف سیاسی نعروں اور منشور کی آوازوں سے تبدیل ہونے لگ گئی ہے۔ ہر سیاسی گروہ نے ایسے نعروں کو بلند کرنا شروع کر دیا جو ان کے آئندہ کے عزائم کو واضح کرتے ہیں۔ اسی ضمن میں ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر (اس لفظ کو بیشتر نیوز کاسٹر اور اینکر پرسن کنوینیئر کہتے ہیں۔) جناب خالد مقبول صدیقی نے بیان دیا کہ "ہم قائد اعظم کے پاکستان میں آئے

Read more

انوار الحق کاکڑ کون ہیں؟: پاکستان کی تاریخ میں کون کون نگراں وزیرِ اعظم رہا؟

پاکستان کے نئے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں اور اس سے پہلے ملکی تاریخ میں اب تک کتنے نگراں وزیرِ اعظم رہے ہیں؟ کس نگراں وزیرِ اعظم کا تعلق کس جماعت یا صوبے سے تھا اور کس کے حصے میں کتنی مدت آئی۔

Read more

ملکی تاریخ کے ایک اور جمہوری دور کا اختتام۔ کیا جمہوریت آ گئی؟

ملکی تاریخ میں جمہوری حکومت کا ایک اور باب اختتام پذیر ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ نگراں وزیراعظم بیوروکریٹ ہو گا یا سیاست دان؟ یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا، مگر آج پھر ایک عرصے بعد ملک میں انتخابات کا چرچا ہو رہا ہے، آج نہیں تو کل کبھی نا کبھی پھر انتخابات کا دنگل سجے گا، عوام انتخابات کا شور سنتے سنتے آج پھر یہ سوچ رہے ہیں۔ کیا پھر نئی جمہوریت آ نے والی ہے۔

Read more

امیدوں کا قتل

عمران خان صاحب اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کے لاڈلے سیاست دان ہیں۔ یوسف رضا گیلانی صاحب کو پیپلز پارٹی نے اپنے ووٹ بنک اور پارلیمان کی طاقت سے وزیراعظم بنوایا۔ میاں محمد نواز شریف صاحب کو کوچہ سیاست میں جنرل ضیاءالحق اور جنرل جیلانی صاحب لے کر آئے مگر بعد میں انہوں نے بھی عوام میں اپنی جڑوں کو مضبوط کر لیا اور جب وہ آخری بار وزیراعظم بنے تو ان کے پیچھے بھی نون لیگ کی عوامی طاقت کا ہاتھ

Read more

قومی اسمبلی کا آخری اجلاس: اسلحہ لائسنس کی فائلیں اور وزیر اعظم کی صدا ’آرڈر اِن دی ہاؤس پلیز‘

قومی اسمبلی کے بدھ کی شام ہونے والے الوداعی اجلاس میں یوں تو خاصی گہما گہمی رہی لیکن آج یہاں سب سے زیادہ مصروف شاید وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ تھے، فائلوں کا ایک ڈھیر تھا اور وزیر داخلہ اِس میں گم نظر آئے۔

Read more

عمران خان کی سزا نظامِ عدل و انصاف کے دامن پر ایک اور دھبہ

اُس نے کہا تھا اور 9 مئی کے تناظر میں اب دیکھا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ درست کہا تھا کہ اگر اسے سازش سے نکالا گیا تو وہ سازشیوں کے لیے مزید خطر ناک بن جائے گا۔ اقتدار میں تھا تو اس کی مقبولیت کا گراف بڑی تیزی سے گر رہا تھا۔ ضمنی انتخابات میں وہ مسلسل ہار تا چلا گیا تھا۔ یہاں تک کہ عام انتخابات میں جیتی ہوئی نشستیں بھی اس کے ہاتھ سے نکلتی جا

Read more

ڈاکٹر حفیظ شیخ کے سر بیٹھتا ہُما

کسی کو اقتدار میں بٹھانے یا وہاں سے ہٹانے کے لئے جو محلاتی سازشیں ہوتی ہیں ان کا کھوج لگانے کی مجھے بطور رپورٹر علت لاحق رہی ہے۔ مذکورہ علت مگر صحافیانہ تجسس تک ہی محدود رہی۔ ذاتی طور پر میں کسی خاص شخص کے سر پر اقتدار کا ہما بٹھانے کی سازش میں کبھی ملوث نہیں رہا۔ نہ ہی کسی شخصیت کے سیاسی زوال سے کبھی ذاتی لطف اٹھایا ہے۔ عملی صحافت سے بتدریج کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے

Read more

کیا سابق وزیراعظم عمران خان بھی ’سیاسی انتقام‘ کا نشانہ بن کر اٹک جیل پہنچے؟

سوال یہ ہے کہ کیا عمران خان بھی ’سیاسی حریف‘ کے خلاف ’انتقامی کارروائی‘ کا نشانہ بنے یا انھیں اٹک بھیجنے کی وجہ کچھ اور ہے کیونکہ قانون کے مطابق تو انھیں راولپنڈی کی اڈیالہ جیل بھیجا جانا چاہیے تھا۔

Read more

بلاول بھٹو زرداری بمقابلہ شہباز شریف: اصول جیتے گا یا خوشامد

آج دن کے دوران دو تقریریں اخبارات کی زینت بنی ہیں۔ ان میں سے ایک تقریر وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے جی ایچ کیو کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کی جس میں انہوں نے آرمی چیف کی تعریفوں کے پل باندھے اور دعویٰ کیا گیا کہ جنرل عاصم منیر نے منصب سنبھالتے ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا منصوبہ پیش کیا۔ دوسری تقریر پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور

Read more

پاک ایران تعلقات میں گرمجوشی

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ اور ان کے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ہونے والے دو طرفہ مذاکرات کے بعد دفتر خارجہ میں مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں وزراء خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی مشترکہ سرحدوں کو ”امن اور دوستی کی سرحد“ رکھیں گے کیونکہ دونوں فریق ایک پرامن مستحکم پڑوس میں باہمی دلچسپی رکھتے ہیں، ایران نے اس بات پر زور دیا کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن کو جلد مکمل ہونا

Read more

سراب سائے اور جمہوریت

ستم ظریفی کہ جس لمحے ووٹ کو عزت دینے کا دعویٰ کیا جا رہا تھا اُسی لمحے جنرل باجوہ سے خاموش سمجھوتہ بھی کیا جا رہا تھا۔ یہ الگ بات ہے کہ جنرل باجوہ تب بھی اور شاید آخری وقت تک کسی اور ’معاہدے‘ کے پابند رہے، آخری وقت تک اسلام آباد کے بڑے گھر میں خفیہ ملاقاتیں کرتے رہے اور شاید ایک بار پھر مارشل لا لگ چکا ہوتا۔ اس کی گواہی ہو سکتا ہے کسی وقت موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی آن دا ریکارڈ لے آئیں جن کی بروقت مداخلت نے کھیل کا پانسہ پلٹا۔

Read more

کیا جیل جانے کے بعد عمران خان کا سیاسی مستقبل ختم ہو چکا؟

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو چند ماہ کے فرق سے سنیچر کو دوسری مرتبہ گرفتار کر لیا گیا تاہم ان کی دوسری مرتبہ گرفتاری کے بعد سامنے آنے والا ردِعمل یکسر مختلف تھا۔ ردعمل مختلف ہونے کی وجوہات کیا ہیں اور اب آگے کیا ہو سکتا ہے؟

Read more

 بزدل شخص سیاست کے نام پر دھبہ

سیاست کے رنگ نرالے ہیں کبھی پروٹوکول، ٹھاٹھ باٹھ، ٹی وی سکرینوں پر قبضہ، خادموں کی قطار اور کبھی پولیس کے چھاپے، نیب اور ایف آئی اے چکر، کبھی عدالتوں کی پیشیاں، کبھی جیل کی کوٹھری اور کبھی جیل میں ملاقات اور جمعرات کا انتظاریہ ہماری سیاست کی تلخ حقیقت جس سے کوئی سیاستدان بھاگ نہیں سکتا جو بھاگے وہ سیاستدان ہی نہیں۔ یہ سب کچھ ذوالفقار بھٹو کی قسمت میں بھی تھا، پھر بینظیر بھٹو نے بھی بھگتا اور

Read more

نہ ہم بدلے نہ ہماری سیاست

سیاسی نمائندوں کو دیکھ کے مجھے اس بات پر کوئی شک و شبہ نہیں کہ کہ ہم پاکستانیوں سے کوئی ایسی غلطی سرزد ہوئی ہے جس کی سزا ہمیں پاکستان کی آزادی سے اب تک ملتی آ رہی ہے۔ نہ ہم جمہوریت پسند ہیں اور نہ ہی ہمارے سیاستدان۔ ماسوائے چند ان لیڈروں کے جنہوں نے آزادی حاصل کرنے کے لیے جد و جہد کی۔ وہی پاکستان اور اس کے غریب عوام کے مخلص تھے اور ان کے بعد ہم

Read more

عمران خان کو اٹک جیل میں کیا سہولیات میسر ہوں گی؟

اڈیالہ جیل کا نام ہمیشہ پاکستانی سیاست میں گونجتا رہا ہے۔ اسے 1970 کی دہائی کے اواخر اور 1980 کی دہائی کے اوائل میں پاکستان کے فوجی ڈکٹیٹر جنرل محمد ضیا الحق کی حکومت کے دوران تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ وہ قید خانہ ہے جہاں ملک کے چار وزرائے اعظم سمیت متعدد اہم سیاست دان قید رہ چکے ہیں۔

Read more

سندھ میں اپوزیشن کا انتخابی اتحاد بننے کا امکان!

کچھ روز قبل کراچی میں مولانا فضل الرحمن کی آمد پر سندھ میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں پیر سید صدر الدین شاہ، ذوالفقار مرزا، فہمیدہ مرزا، صفدر عباسی، و دیگر رہنماؤں نے مولانا راشد محمود سومرو کی توسط سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق جے ڈی اے سمیت دیگر رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمن کو کہا کہ جے یو آئی، نون لیگ سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں ملک کر پیپلز پارٹی کے خلاف انتخابی اتحاد کریں۔ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن

Read more

شیخ ایاز: سندھ کے انقلابی شاعر جنھیں انڈین وزیراعظم نے ’چندر شیکھر‘ کا لقب دیا

شیخ ایاز نے تمام منفی قوتوں کو للکارنے کی تحریک کی صورت اختیار کر لی اور نتیجے میں سنہ 1962 سے لے کر سنہ 1964 تک ان کی شاعری کے تین مجموعوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔

Read more

جمہوریت یرغمال بنائی جا چکی ہے!

حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں نے 9 اگست تک قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ اس طرح اسمبلیاں ٹوٹنے کے بعد الیکشن کمیشن کے پاس انتخابات منعقد کروانے کے لئے 90 دن کی مہلت ہوگی۔ اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کرنے کے باوجود بظاہر ابھی تک نگران وزیر اعظم کے لئے کسی نام پر ’اتفاق‘ نہیں ہوسکا۔ تاہم خبروں کے مطابق اس معاملہ پر اتحادیوں میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ لیکن ملک میں جو ماحول بنایا جا رہا

Read more

شوق تماشا

عجب شوق تماشا ہے جو کھیلنے والوں کا دل ہے کہ بھرتا ہی نہیں ہے۔ حکومت کی آئینی مدت اختتام کو پہنچ رہی ہے۔ مہنگائی و معاشی بدحالی عروج پر ہے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے اور جاتے جاتے حکومت نے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول کی قیمتوں میں ایک دم بیس روپے کے اضافے کی صورت میں تھما دیا ہے جبکہ ابھی کچھ دن قبل ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی تھی۔ عوام مہنگائی

Read more

کیا عمران خان تیسری آپشن نہیں رہے

عمران خان ایسے گنجلک بھنور کا شکار ہو چکے ہیں جہاں سے نکلنے کی نہ وہ طاقت رکھتے ہیں نہ ہی صلاحیت۔ نہ ہی کوئی خلائی مخلوق ان کو بھنور سے نکالنے کے لئے اپنا ہاتھ عمران خان کی طرف بڑھا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر عمران خان کی کھوکھلی دھمکیوں کے علاوہ معافی تلافی کے لئے مقتدرہ کی منت سماجت بھی کسی کام نہ آ سکی۔ عوامی مقبولیت کے دعوے بھی عمران خان کی مشکلات کم کرنے میں مددگار

Read more

افغان پالیسی کے قبرستانی ہیولے (5)

پاکستان کی افغان پالیسی پر تحریروں کے اس سلسلے کا مقصد محض یہ واضح کرنا ہے کہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بعد پاکستانی عوام کے خلاف بدترین ریاستی جرم افغان معاملات میں مداخلت رہی ہے۔ اس فضیحتے میں پاکستان کوئی ہدف حاصل نہیں کر سکا۔ داخلی سطح پر سیاسی اور معاشی بدھیا بیٹھ گئی۔ سرکاری سطح پر ہمارا افغان موقف ہر چند ماہ تبدیل ہوتا رہا۔ نتیجہ یہ کہ ایک طرف ہماری خارجی ساکھ بری طرح مجروح ہوئی، دوسری

Read more

ملکی سیاست کے زمینی حقائق اور تقاضے

میری موجودہ ذہنی کیفیت کے مظہر میری داخلی دنیا کے غماز اور میرے حسب حال احمد فراز کے چند اشعار آپ کی ضیافت طبع کے حضور بطور نذر و نیاز جس آگ سے جی آج جل اٹھا ہے مکرر پہلے بھی میرے سینے میں بیدار ہوئی تھی جس کرب کی شدت سے میری روح ہے بے کل پہلے بھی میری زیست کا آزار ہوئی تھی جس سوچ سے میں آج لہو تھوک رہا ہوں پہلے بھی مرے حق میں یہ

Read more

باجوڑ کا درد اور جے یو آئی کا خراج

باجوڑ کا دکھ بہت بڑا ہے، ایسا دکھ جو اٹھائے نہیں اٹھتا ہے، چشم گریاں کے آنسو ہیں کہ تھمتے نہیں ہیں، یہ صرف باجوڑ کا دکھ نہیں ہے، یہ صرف جے یو آئی کا درد و الم نہیں ہے اور نہ صرف کے پی کے کا نوحہ ہے بلکہ اس نے ایک اجتماعی ماتم کا روپ دھار کر اب پورے ملک کو انسانیت کا ماتم کدہ بنا دیا ہے۔ البتہ کے پی کے اور بلوچستان تزویراتی پالیسیوں کا سب

Read more

باجوڑ میں دہشت گردی

دس محرم الحرام یوم عاشور کا دن ہی گزارا کو 11 محرم الحرام کو باجوڑ میں کربلا برپا کردی گئی۔ اب تک 46 زائد بے گناہ معصوم لوگ شہید ہو گئے ہیں۔ باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں دہشت گردی کا واقعہ ہوا اور دوران جلسہ خود کش حملے میں 46 افراد شہید اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔ شہداء میں 2 مقامی رہنما جے یو آئی تحصیل خار کے امیر مولانا ضیاء اللہ جان اور

Read more

پھوٹی کوڑی، دمڑی اور دھیلے

سیاست میں ادب سے رجوع کا حوالہ آج سے نہیں۔ گزرے وقتوں علم سے واقفیت رکھنے والے جید حضرات میدان سیاست میں اترتے رہے۔ اسی طرح قانون اور معیشت کی جانکاری بھی ان اصحاب کے لئے ضروری رہی ہے۔ سیاستدان کا مخاطب ہر طبقے سے تعلق رکھنے والا ہوتا ہے اس لئے اپنے بیان میں استعمال زبان کا خیال بھی کیا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں عموماً اور ہمارے ہاں خصوصاً کسی ادارے سے فارغ التحصیل یا سند یافتہ افراد

Read more

انتخابات 2023ء: امکانات و خدشات

آج کل پاکستان کے عوام ایک دفعہ پھر انتخابات 2023ء کے انعقاد اور ملتوی ہونے کے ہیجان اور بے یقینی میں مبتلا ہیں۔ اس وقت ملکی میڈیا پر انتخابات ایک گرما گرم موضوع ہے۔ جہاں وقت پر انتخابات کے انعقاد کے حق میں آراء، خواہشات اور دلائل موجود ہیں بین اسی طرح انتخابات کے التوا یا سرے سے انتخابات ہی نہ ہونے کے خدشات بھی موجود ہیں۔ انتخابات کا وقت پر ہو جانا ایک معمول کی بات ہے کہ اسمبلی

Read more

کل سب لو کی دعا مانگیں گے!

جنرل مشرف کا استقبال دل و جان سے ہوا تھا۔ امریکی اتحادی بننے پر بھی کوئی خاص مزاحمت نہ ہوئی۔ جلد ہی مگر اتحادیوں کے مابین اعتماد کا رشتہ کمزور پڑنے لگا تو وطن عزیز میں اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت نے ایک وبا کی صورت اختیار کر لی۔ اکیسویں صدی کا دوسرا عشرہ طلوع ہوا تو بداعتمادی عروج پر تھی۔ اسی دور میں بھارت کے اندر سرکاری سرپرستی میں فیک نیوز نیٹ ورک کا قیام عمل میں لایا گیا۔ مغربی دارالحکومتوں

Read more

مسئلہ کشمیر کے کتنے حل ہیں؟

مسئلہ کشمیر کا حل کیا ہے؟ یہ سوال ہر دوسرا آدمی پوچھتا ہے۔ گزشتہ سات دہائیوں سے مسلسل یہ سوال پوچھا جا رہا ہے۔ اقتدار کے ایوانوں سے لے کر کھیتوں اور کھلیانوں تک، اور کھیل کے میدانوں سے لے کر آرٹ فلم، سکولوں اور کالجوں میں ہر جگہ کئی نہ کئی یہ سوال سنائی دیتا ہے۔ اس سوال کے کئی جواب ہیں۔ ہر آدمی کے پاس مسئلہ کشمیر کا ایک اپنا حل ہے۔ پہلے اس مسئلہ پراور اس کے

Read more

انصاف میں پاکستان کا پہلا نمبر اور اسلامیہ یونیورسٹی

جسٹس نسیم حسن شاہ اور جسٹس مولوی مشتاق کے پیروکاران، عقیدت مندان اور مقلدین میں افتخار چوہدری، گلزار اور ثاقب جیسے سینکڑوں چہرے آپ کے سامنے آ جائیں گے۔ دنیا بھر میں اعلی اور سستا ترین انصاف فراہم کرنے والوں نے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن اور بلند کر دیا۔ ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے ملزمان کو وی وی آئی پی پروٹوکال کے ساتھ وی آئی پی محافظ دستوں کی نگرانی میں وی آئی پی گیٹ سے

Read more

کون بنے گا وزیر اعظم؟

ان دنوں وطن عزیز میں ایک موضوع بہت زیر بحث ہے کہ ملک کا۔ اگلا وزیر اعظم کون ہو گا؟ خواہش مند افراد کی ایک لمبی فہرست ہے جو وزارت عظمیٰ کے امید وار ہیں۔ ایک کرسی ہے جس پے ہر سیاسی جماعت کا قائد خود بیٹھنا چاہتا ہے۔ قائد کی تو سمجھ آتی ہے کہ بحیثیت سربراہ کے یہ اس کا حق ہوتا ہے یہاں تو قائدین کے گھر کے افراد بھی اس چکر میں ہیں کہ ملک کی

Read more

کاش بھٹو اور شریف فیملی بھی ایسے اقدامات کر لیتے

9 مئی 2023 کے واقعات سے پاکستان کا مضبوط ترین ادارہ ابھی تک سنبھل نہیں سکا۔ ادارے کی دل جوئی اور ہمت افزائی کے لئے حکومت کو گرفتاریاں کرنی پڑھ رہی ہیں، خوف پھیلایا جا رہا ہے، پارلیمنٹ میں اکثریت ہو یا نہ ہو ادارے کی مضبوطی کے لئے مختلف بل پاس کرائے جا رہے ہیں۔ 9 مئی کے نیم دلی سے بنائے گئے منصوبے نے اتنے شدید جھٹکے پہنچائے کہ دشمن اور دوست میں تمیز ختم ہو گئی۔ کسی

Read more

افغان پالیسی کے قبرستانی ہیولے (4 )

اخباری کالم تحریر کی دنیا کا عجیب الخلقت بچہ ہے۔ عبدالمجید سالک اور چراغ حسن حسرت کے قلم کی بدولت کتم عدم سے عالم ہست میں نمود ہوئی لیکن اسے صنف ادب نہیں کہہ سکتے۔ جو گرا پڑا ادیب کہیں بقیة السیف سانس لیتا ہے وہ اسے ادب قرار دینے پر بھڑک اٹھے گا اور صنف کی اصطلاح پر کشور ناہید نے کلیم داخل کر رکھا ہے۔ خدا خدا کر کے تانیثی ادب تک آئی ہیں ورنہ بھلے وقتوں میں

Read more

بے یقینی کے مارے لوگ

جو چیز ہمارے پاس نہیں ہوتی اس کی تمنا سوا ہوا کرتی ہے۔ یہ نارسائی کبھی احساسِ محرومی کو جنم دیتی ہے کبھی احساسِ کم تری کا روپ دھار لیتی ہے۔ یہ معاملہ افراد کو ہی نہیں اقوام کو بھی درپیش ہوا کرتا ہے، اس ضمن میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی مثال دیکھئے۔ اس ملک کے پاس اللہ کا دیا سب کچھ ہے مگر تاریخ نہیں ہے، بہت ہی ننھی منی تاریخ ہے، یعنی اگر کولمبس سے آغاز کیا

Read more

ڈاکٹر فاروق عادل کی کتاب: ہم نے جو بھلا دیا

مجھے بالکل یاد نہیں کہ میری ڈاکٹر فاروق عادل سے ملاقات کب، کیسے اور کس کی وساطت سے ہوئی۔ بہرحال جوں جوں ملاقاتوں کا سلسلہ بڑھا یہی محسوس ہوا کہ ہجوم سے الگ یہ وہ شخصیت ہے جس کے لیے احترام واجب ہو جاتا ہے۔ ڈاکٹر فاروق عادل انتہائی نفیس، مخلص، وضع دار اور با اخلاق انسان ہیں۔ بہت نپی تلی گفتگو کرتے ہیں اور ایک شفیق سی مسکراہٹ ہمیشہ ان کے لبوں پر رقصاں رہتی ہے۔ مسکراہٹ کا سبب

Read more

جنرل مشرف : پلے بوائے ڈکٹیٹر

یہ 1990 کا ذکر ہے جب میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کے لیے ایک درجن سے زائد آرمی کے برگیڈیئرز کی سمری جی ایچ کیو سے وزارت دفاع کے ذریعے اس وقت کی وزیراعظم (محترمہ بے نظیر بھٹو مرحوم) کو منظوری کے لیے بھجوائی گئی۔ وزیر اعظم نے برگیڈیئر پرویز مشرف کے سوا تمام برگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی۔ کچھ دنوں بعد وزیراعظم نے جی ایچ کیو کا رسمی دورہ کیا۔ بریفنگ

Read more

پی ٹی آئی، سیلاب اور خطرات

پی ٹی آئی حکومت نے، اکثر سابقہ حکومتوں کی مانند، موقع ملنے کے باوجود اپنی "بے داغ نااہلی” کے باعث گذشتہ برس بارشوں سے ہونے والے بے پناہ نقصانات پر قابو پانے کا موقع گنوا دیا تھا۔ 2018 ء میں جب پی ٹی آئی نے اقتدار سنبھالا تو ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان ہائیڈرو میٹرولوجیکل اینڈ کلائمیٹ سروسز پراجیکٹ کے تحت اٹھارہ کروڑ اٹھاسی لاکھ ڈالر (188 ملین ڈالر) کا رعایتی قرض منظور کیا گیا تھا اگر اس رقم

Read more

کارونجھر: سندھ کے ’مقدس‘ پہاڑی سلسلے سے قیمتی پتھر نکالنے کے معاملے پر کیا تنازع ہے؟

ایک مقامی کہاوت ہے کہ ’کارونجھر روزانہ سوا سیر سونا پیدا کرتا ہے۔‘ دسمبر 2021 میں عدالت نے ایک نجی کمپنی اور فوج کے ذیلی ادارے ’ایف ڈبلیو او‘ کے اِس علاقے سے گرینائیٹ نکالنے پر پابندی عائد کی تھی تاہم حکومت کی دوبارہ نیلامی کا اشتہار شائع کیا گیا۔ اس معاملے پر تنازع آخر ہے کیا؟

Read more

پھر اندھیرا ہے

خبریں ہیں کہ جناب آصف علی زرداری پنجاب میں ڈیرے ڈالیں گے۔ میرے محترم پروفیسر ڈاکٹر شہزاد اقبال شام کا سوال یہ تھا کہ کیا نواز شریف اس کے جواب میں سندھ میں قدم جمانے کی کوشش کریں گے؟ اس سے پہلے کہ اس سوال کا جواب ملتا، عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری نے ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ اب سوال یہ ہے کہ ان کے اس اقبالی بیان کے بعد کیا ہو گا؟ اگر اس قانون شکنی کو معمولی

Read more

نیا سیاسی منظر نامہ

بالآخر فیصلہ ہو چکا ہے کہ اگست میں اسمبلیاں تحلیل ہو جانی ہیں اور عدم اعتماد کے ذریعے وجود میں آنے والی پی ڈی ایم کی حکومت کا اختتام ہونے لگا ہے۔ پہلے اس معاملے پر غیر یقینی تھی کہ شاید ان اسمبلیوں کی میعاد میں ایمرجنسی کے ذریعے ایک سال کا اضافہ ہو گا، معیشت کو مستحکم کیا جائے گا اور پھر الیکشن ہو گا مگر نو مئی کے واقعات کے بعد تحریک انصاف سے بہت سے ارکان استعفی

Read more

اب تو سب کچھ بدل چکاہے؟

وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پی ڈی ایم کی حکومت اپنے آخری دنوں کی طرف جیسے جیسے بڑھ رہی ہے، اس کے ساتھ ساتھ نگران سیٹ اپ بالخصوص نگران وزیراعظم کے لئے مشاورت کا عمل تیز ہو گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کرلی ہے۔ جس میں نگران سیٹ اپ پر بات چیت ہوئی ہے۔ اب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اگلی ملاقات وزیراعظم شہباز

Read more

اسحاق ڈار کی نگرانی میں انتخابات متنازع ہوں گے!

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ حکومت الیکشن ایکٹ 2017 کی شق 230 میں ترمیم کے ذریعے نگران وزیر اعظم کے اختیارات میں اضافہ کرنے والی ہے۔ اس کے علاوہ میڈیا میں یہ خبریں گشت کر رہی ہیں کہ مسلم لیگ (ن) اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنوانا چاہتی ہے تاکہ موجودہ مالی پالیسیوں کا تسلسل جاری رہے۔ اسحاق ڈار کی سربراہی میں بننے والی حکومت کی نگرانی میں ہونے والے انتخابات متنازعہ ہوں گے اور سیاسی

Read more

افغان پالیسی: غیر سیاسی سوچ کے قبرستانی ہیولے ( 2 )

انیسویں صدی کے دوران روس اور برطانیہ کی ’گریٹ گیم‘ کے تناظر میں بحیرہ ہند کے گرم پانیوں تک پہنچنے کا مفروضہ روسی ہدف بیسویں صدی میں سرد جنگ کے دوران غیر متعلقہ ہو چکا تھا۔ زار شاہی کے آخری برسوں میں تعمیر ہونے والی Murmansk کی بندرگاہ بھی اس زاویے سے غیر اہم ہو چکی تھی کہ سوویت بحریہ کے پاس ایسے نیوکلیئر جہاز موجود تھے جو برفانی منطقوں میں بغیر کسی رکاوٹ کے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتے

Read more

ایک خاموش میثاق

مجھے آپا نعیم فاطمہ علوی کی بات کرنی ہے لیکن پاکستان کے موجودہ اقتصادی بحران کے بطن سے برآمد ہونے والے ایک خیر کی بات پہلے ہو جائے کیونکہ جس شر سے یہ خیر برآمد ہوا ہے، آپا اسی شر کی بیخ کنی کے کام میں دل و جان سے مصروف ہیں۔ اقتصادی بحران کے تعلق سے خیال اگر آئی ایم ایف کے اسٹینڈ بائی معاہدے کی طرف جاتا ہے یا سعودی عرب، چین اور متحدہ عرب امارات جیسے ملکوں

Read more

ڈھیٹ ہڈی کے حامل سیاستدان

اسحاق خاکوانی صاحب سے دیرینہ شناسائی ہے۔ نہایت مہذب، خلیق اور وضع دار شخصیت کے حامل ہیں۔ ان کی سیاسی سوچ سے میں عموماً اتفاق کرتا ہوں مگر سیاسی عمل کے حوالے سے ان کی ترجیحات سے اکثر اختلاف رہا۔ خاکوانی صاحب اختلافات کو تاہم دوستانہ مسکراہٹ سے برداشت کرنے کے عادی ہیں اور اپنے دفاع میں جذبات کے بجائے دلائل کو فوقیت دیتے ہیں۔ دیرینہ مراسم کے باوجود ہم دونوں کے مابین طویل عرصے سے سرسری گفتگو بھی نہیں

Read more

خیبر پختونخوا کی سیاسی تاریخ

خیبر پختونخوا کی سیاست کا درجہ حرارت اور یہاں کا سیاسی کلچر چونکہ ملک کے دیگر صوبوں کی نسبت ہمیشہ سے کافی متلون واقع ہوا ہے اس لئے یہاں کی سیاست کے مستقبل اور خاص کر یہاں کے ووٹرز کے مزاج کے بارے میں کبھی بھی کچھ بھی یقین سے کہنا مشکل ہوتا ہے۔ اسی طرح خیبرپختونخوا کے حوالے سے یہ بات بھی اظہر من الشمس ہے کہ یہاں کبھی بھی کسی بھی جماعت کو تن تنہا کوئی بڑی سیاسی

Read more

جنگ 71ء: بھارتی بحریہ کی ناکہ بندی توڑنے والی راجشاہی کی کہانی

1965 کی جنگ میں دشمن کو گھر جاکر مارنے والی پاک بحریہ جنگ 71 میں بالکل مختلف بحریہ تھی 1965 ء کی پاک بھارت جنگ کے بعد لگنے والی فوجی پابندیوں نے جہاں پاکستان کی بری اور فضائی افواج کو متاثر کیا وہیں پاک بحریہ بھی ان پابندیوں کا شکار ہوئی، ایک مارشل لاء کے بعد دوسرے مارشل لاء سے ملکی حالات مزید خراب ہو گئے مشرقی پاکستان میں آنے والے ”بھولا“ طوفان نے تباہی مچا دی، جس سے بد

Read more

نواز شریف کا دورہ متحدہ عرب امارات و سعودی عرب

گزشتہ ہفتہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی متحدہ عرب امارت آمد اور بعد ازاں سعودی عرب روانگی سے پاکستان میں سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی پاکستان سے 5 ہزار کلومیٹر دور پڑوسی ملک متحدہ عرب امارات میں اچانک نواز شریف کے دورہ سے جہاں طرح طرح کی قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ وہاں سے سعودی عرب روانگی سے قیاس آرائیوں کو مزید تقویت ملی ہے۔ نواز شریف کے دوبئی پہنچنے کے بعد اگلے روز آصف علی زرداری

Read more

بے کفن لاشے کا ماتم

اشاروں کنایوں کی زبان وہ بہت اچھی طرح سمجھتی تھی کیونکہ وہ طوائف تھی اور گاہک کی رگ رگ سے واقف۔ طوائفوں سے عشق نہیں، سودا ہوتا ہے۔ لوگ کھلونوں سے دل بہلانے آتے ہیں اور وہ ان کی جیبوں سے اپنا سرمایہ تجارت حاصل کرتی ہیں۔ طوائف سے عشق کا دعویٰ بہت کرتے ہیں لیکن ان کا عشق اس غزل کی مانند ہوتا ہے جس کا مقطع خلوت بے ناموس ہے اس لیے آہ سرد اور لب خشک اسے

Read more

ملک میں انتخابی التوا کے ہتھکنڈے

ایک ایسے وقت میں جب ملکی مباحثہ کا اہم ترین موضوع قومی اسمبلی کی تحلیل کے وقت سے متعلق ہے، وزیر اعظم نے اشارہ دیا ہے کہ ان کی حکومت مدت پوری ہونے سے پہلے ہی اقتدار نگران حکومت کے حوالے کردے گی۔ شہباز شریف کے اس بیان سے ان قیاس آرائیوں کو تقویت ملے گی کہ مسلم لیگ (ن) انتخابات کروانے کے لئے 60 کی بجائے 90 دن کی مہلت حاصل کرنا چاہتی ہے۔ اب اس میں تو کوئی

Read more

عمران خان اور موجودہ صورت حال

عمران خان اور اس کی سیاست پر کوئی رائے دینے سے قبل ہم اپنی اصولی پوزیشن واضح کرنا ضروری سمجھتے ہیں۔ کیونکہ ان دنوں یہ بہت حساس معاملہ ہے۔ تحریر کے دوران لفظوں کا ذرا سا جھول بڑا ابہام پیدا کر سکتا ہے۔ ہماری اصولی پوزیشن یہ ہے کہ ہم نے اپنی ساری سیاسی زندگی میں اسٹیبلشمنٹ خواہ وہ ملٹری ہو یا سول، کی سویلین زندگی میں سیاسی، معاشی، معاشرتی مداخلت کی ہمیشہ مخالفت کی ہے۔ وہ مداخلت خواہ آج

Read more

بھٹو، نواز اور عمران میں فرق

ذوالفقار بھٹو پر احمد رضا قصوری کی والد نواب محمد احمد خان کے قتل کا الزام تھا اسی قتل کے الزام میں ذوالفقار بھٹو کو پھانسی دے دی گئی۔ نواز شریف پر سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کا طیارہ ہائی جیک کرنے کا الزام تھا جس میں نواز شریف کو عمر قید کی سزا اور جہاز میں بیٹھے ہر مسافر کو فی کس 20 لاکھ ادا کرنے کی سزا سنائی گئی پھر پاناما کیس میں نواز شریف پر الزام

Read more

نفرت کا کاروبار

ہمارے معاشرے میں عدم برداشت، تشدد، غصہ اور نفرت دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے۔ غصہ ویسے تو باقی جذبوں کی طرح ایک جذبہ ہی ہے لیکن اگر یہ جذبہ دوسرے جذبات کی طرح ایک حد سے بڑھ جائے تو اسے ایک بیماری تصور کیا جاتا ہے۔ اختلاف رائے کسی معاشرے کا حسن ہوتا ہے اور زندہ معاشرے کی نشانی ہے۔ جس معاشرے میں مختلف آراء، مختلف کلچر، مختلف مذاہب، مختلف زبان، مختلف سیاسی اور مذہبی رجحان رکھنے والے

Read more

پاک امارات اقتصادی تعاون کے ذریعے دوستی مستحکم کرنے کا موقع

عالمی معیشت کی بحالی اور معاشی چیلنجوں پر قابو پانے کے لئے متحدہ عرب امارات ایک فعال کردار ادا کر رہا ہے جس کا آغاز متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے نئے سال میں وزراء کی کونسل کے پہلے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا تھا۔ 2023 کے دوران حکومت نے اپنی 5 اہم ترجیحات تشکیل دی تھیں جن میں متحدہ عرب امارات کی اقتصادی شراکت

Read more

پاکستان میں فوجی عدالتوں کی متنازع تاریخ: جب 15 برس کے نوجوان پر بھی ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلا

انڈیا اور پاکستان دونوں کے آرمی ایکٹ برٹش انڈین آرمی ایکٹ 1911 کے مطابق تشکیل دیے گئے لیکن انڈیا میں اس قانون کو سویلینز پر مقدمہ چلانے کے لیے استعمال نہیں کیا گیا جبکہ پاکستان میں حالات مختلف رہے۔

Read more

بلی تھیلے سے باہر

سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے 53 ویں اجلاس میں اسرائیل کی نائب مستقل مندوب آدی فرجون نے کہا کہ اسرائیل کو پاکستان میں انسانی حقوق کی مجموعی صورت حال پر گہری تشویش ہے جہاں جبری گمشدگیاں، تشدد، پرامن احتجاج پر کریک ڈاؤن، مذہبی اقلیتوں اور دیگر پسماندہ گروپوں کے خلاف تشدد جاری ہے۔ ضروری ہے کہ پاکستان من مانی گرفتاریوں، تشدد، دوسرے ناروا سلوک کو روکے، ایسی کارروائیوں کے مرتکب افراد کو

Read more

خواتین کارکنوں کے مسائل

اقوام متحدہ کے انسانی ترقی کے پیمانے پر پاکستان کی صورت حال افسوس ناک نظر آتی ہے۔ خاص طور پر تعلیم اور صحت کے شعبوں میں تو اس کا درجہ انتہائی نیچے ہے۔ اور اگر ہماری ماضی قریب کی کارکردگی کو دیکھا جائے تو ہمیں مستقبل قریب میں بھی اس میں کوئی بہتری کا امکان کم ہی نظر آتا ہے۔ صحت کے شعبے میں ڈاکٹر، نرس، پیرا میڈیکل کا عملہ ملک بھر میں کم نظر آتا ہے اور حتی کہ

Read more