اکبر اعظم: ہندوستان پر 50 سال بادشاہت کرنے والے مغل بادشاہ جن کا انجام کچھ اچھا نہ ہوا

سلطنت مغلیہ کے 17 بادشاہوں میں صرف ایک بادشاہ ایسا ہے جس کے نام سے ساتھ اعظم یا دی گریٹ کے الفاظ لکھے جاتے ہیں، یہ جلال الدین محمد اکبر ہیں، جنھیں تاریخ اکبر اعظم کے نام سے یاد کرتی ہے۔ اس اکبر اعظم کی پیدائش بھی انتہائی کسمپرسی کے عالم میں ہوئی اور تخت نشینی بھی دارالحکومت سے بہت دور۔

Read more

سردار عبدالرب نشتر: پنجاب کے ’درویش‘ گورنر جو ’وزارت کے بھوکے تھے نہ سفارت کے‘

جب نشتر کو نئے حکومت کی جانب سے وزارت اور سفارت کی پیشکش ہوئی تو انھوں نے کہا ’جانے کیوں یہ لوگ ہر شخص کو بکاؤ مال سمجھ لیتے ہیں۔‘ پیشکش لانے والا اٹھ کر گیا تو انھوں نے یہ شعر پڑھا: بس اتنی سی خطا پر رہبری چھینی گئی ہم سے کہ ہم سے قافلے منزل پر لٹوائے نہیں جاتے۔

Read more

یوکرین

یوکرین، بیلا روس اور روس کو روسی سلطنت میں ہمیشہ بنیادی اکائیوں کی حیثیت حاصل رہی۔ روسی تہذیب کی ابتدا ہی یوکرین کے علاقے سے ہوئی۔ سوویت دور میں ان تین علاقوں کے علاوہ 11 سوویت جمہوریتیں بھی روسی سلطنت میں شامل تھیں۔ حقیقتاً تاریخی اعتبار سے زاروں کے دور میں بھی اس علاقے کی مرکزی حیثیت برقرار رہی۔ سٹالن کا بذات خود تعلق ہی کریمیا کے علاقے سے تھا۔ اور آخری سوویت صدر گورباچوف جن کی صدارت میں سوویت

Read more

عام آدمی کے میرٹ کا تذکرہ اور جاگیرداری

میرٹ کا بُت حسن انتظام کے عوامی کعبے سے نکال پھینک دیا گیا تھا۔ اللہ بھلا کرے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی کا، انہوں نے اسے دوبارہ وہاں لا رکھا تو ہے، دیکھئے اب ہمارے جاگیردار، جرنیل، سیاستدان اور بیورو کریٹ اسے وہاں ٹکنے بھی دیتے ہیں یا نہیں۔ ان کے ایک تازہ تاریخی فیصلے کے مطابق ریاست کی زمین اشرافیہ کیلئے نہیں۔ اس طرح انہوں نے ججز اور بیورو کریٹ کیلئے

Read more

کیا عمران خان قومی اسمبلی ”تحلیل“ کر دیں گے؟

کسی بھی جمہوری ملک میں پارلیمانی نظام میں ارکان کی اکثریت کی حمایت سے محروم ہونے والی حکومت کے خلاف اپوزیشن ”تحریک عدم اعتماد“ لاتی ہے یا پھر کوئی حکومت سالانہ مالیاتی بجٹ منظور کرانے میں ناکامی پر مستعفی ہو جاتی ہے۔ صدر مملکت بھی اکثریتی ارکان کی حمایت سے محروم ہونے پر وزیر اعظم کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں ایسا بھی ہوتا ہے جب وزیر اعظم خود محسوس کرے کہ اسے ارکان کی

Read more

شہباز شریف، چوہدری برادران ملاقات: پنجاب کے دو خاندان جن کی سیاسی رقابت اور معاشرتی موافقت ساتھ ساتھ چلتی ہے

دو حریفوں کے درمیان یہ ملاقات بظاہر اچنبھے کا باعث ہے لیکن ان خاندانوں کے درمیان ہر موسم میں رابطوں سے آگاہی رکھنے والے جانتے ہیں کہ اس کے نتیجے میں بہت کچھ ہو سکتا ہے یہاں تک کہ سیاسی نوعیت کے دھماکے بھی، خواہ ان کی آواز ذرا بعد سنائی دے۔

Read more

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی صف بندی: ماضی میں تحریک عدم اعتماد کب، کیسے اور کس کے خلاف پیش ہوئی؟

اس تحریک عدم اعتماد کے کامیابی یا ناکامی کے اسباب سے پہلے یہ جانتے ہیں کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلے کب اور کتنی بار کسی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی اور پھر اس کا نتیجہ کیا نکلا؟

Read more

ہندوستان کی مسکان اور پاکستان کی بیٹی کارلا

میں نے سنا ہے کہ ہندوستان کی لڑکی پر پاکستان کی لاکھوں عورتوں کو وار دینے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ یہ باتیں وہی کر رہے ہیں جو پاکستان میں لڑکیوں کو ویسے ہی ہراساں کرتے ہیں جیسے ہندوستان کے انتہا پسند نے مسکان کو کیا، وہ بھی اپنے عقائد کی بنیاد پر۔ ابھی ملالہ کے والد کی ٹویٹ پر ایک نوجوان یہ کہتا ہوا پایا گیا کہ مسکان کی ایک دن کی زندگی ملالہ کی ہزار سالہ زندگی سے

Read more

کٹھ پُتلی تماشے سے جمہور کو کیا سروکار؟

لیجئے ایک اور کٹھ پُتلی تماشہ لگنے جارہا ہے اور سیاسی منظر کیا کیا رنگ اختیار کرے گا کسی کو اندازہ ہو تو بتائے۔ لگتا ہے کہ آصف علی زرداری نے جو پتا کھیلا تھا کہ پہلے عمران خان کو ہٹاﺅ تو پھر بات ہوگی کو کم از کم پی ڈی ایم کی جماعتوں نے تھام لیا ہے اور اُنکی اُمیدوں کا مرکز اگر کوئی ہے بھی تو تحریک انصاف کے ممکنہ منحرفین اور اس کی اتحادی جماعتیں ہیں جن

Read more

نمبر ون وفاقی وزیر مراد سعید اور ایک ٹاک شو پر پیمرا کا ردعمل 

ایک ٹی وی ٹاک شو میں وفاقی وزیر مراد سعید کے بارے میں گفتگو پر تحریک انصاف اور متعدد وفاقی وزرا نے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔ اس پروگرام کا حوالہ دے کر مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ میڈیا پر اظہار خیال کے طریقوں کے خلاف سخت قانون سازی کیا جائے اور اس قسم کی غیر محتاط گفتگو کرنے والوں کے خلاف تادیبی کارروائی ہو۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا اتھارٹی نے ٹاک شو میں ہونے والی گفتگو

Read more

چودہ فروری! پھول یا موم بتی؟

آج کل فروری کا مہینہ شروع ہے اور اس مہینے ویلنٹائن ڈے یا یوم محبت آتے ہی یہ دن منانے یا نہ منانے کے حوالے سے ایک سخت بحث چھڑ جاتی ہے۔ تو ویلنٹائن ڈے یا یوم محبت کا آغاز کیسے ہوا؟ ہوا یوں کہ روم کے بادشاہ نے حکم جاری کیا کہ فوج کے اہل کار شادی نہیں کر سکتے۔ کیونکہ وہ اس سے سست پڑ جاتے ہیں اور قوم کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے سے ہچکچاتے ہیں۔

Read more

بے چاری اقلیتیں

میں انتہائی شکر گزار ہو مسکان خان کا جس نے اقلیتوں کے مذہبی نظریات کی پاسداری پر اپنے فلک شگاف نعروں سے کی۔ پاکستان کے غیرت مند عوام کو جگایا ہے اور انہیں بتا دیا ہے کہ تعداد میں کم ہونے کا مطلب قطعاً کم تر نہیں ہوتا۔ مجھے اس وڈیو میں ایسے دکھائی دے رہا تھا جیسے یہ واقعہ پاکستان کی کسی یونیورسٹی یا کالج میں ہو رہا ہو جہاں ایک ہندو یا مسیحی کو اپنے عقیدے کے مطابق

Read more

گلگت بلتستان کے لوگوں کی تحفظات اور صوبے کے مطالبے کی وجوہات

چوہتر سال گزرنے کے بعد بھی دوسرے لوگ گلگت بلتستان کو صرف اور صرف ایک خوبصورت اور دل کش خطے کے معنوں میں لیتے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں اللہ تعالی نے اس خطے کو ناقابل فراموش حسن عطا کیا ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس علاقے کے لوگوں کے لئے حکومت پاکستان کے حکمرانوں نے 1947 سے لے کر اب تک کیا کیا ہے؟ حکومت پاکستان نے اس خوبصورت علاقے کے پسماندہ لوگوں کے لیے

Read more

لاہور میں طلبا دھرنا کیوں دیے بیٹھے ہیں

پنجاب اسمبلی کے سامنے گزشتہ چند روز سے طلباء کا دھرنا جاری ہے جو کہ اپنے مطالبات لیے وہاں خاک نشیں ہوئے بیٹھے ہیں۔ ان میں زیادہ تر طلباء کا تعلق پنجاب یونیورسٹی سے ہے اور اس دھرنے کا آغاز بھی پنجاب ہی کے ایک ضلع پاکپتن کی نمائندہ طلباء تنظیم کی جانب سے کیا گیا ہے۔ جی ہاں! ضلع پاکپتن وہی ضلع ہے جو ہمارے پرائم منسٹر صاحب کا پیر گھرانا ہے۔ یہ ضلع 25 لاکھ نفوس کی آبادی

Read more

ہماری بنیادی غلطی اور اس کے نتائج‎

اقوام عالم کی تاریخ میں بے شمار تحریکات اس عزم اور ارادے کے ساتھ منصہ شہود پر نمودار ہوئیں جن کا مدعا موجودہ نظام کی بساط لپیٹ کر ایک نئے نظام کی داغ بیل ڈالنا ہوتی تھی۔ ان تحریکات سے وابستہ افراد اس نظریے کے تحت اکٹھے ہوتے تھے، کہ موجودہ بندوبست بحیثیت مجموعی معاشرے کے تمام افراد کو یکساں تحفظ، قانون، صحت، تعلیم اور روز گار جیسی بنیادی سہولیات دینے میں یکسر ناکام ہو چکا ہے، لہذا وقت کا

Read more

ترکی میں کساد بازاری صدر اردوغان کے لیے کتنا بڑا مسئلہ بن سکتی ہے؟

صدر اردوغان کی اقتصادی پالیسی کا نتیجہ ہے کہ ترکی میں عام آدمی کے لیے گھر چلانا دن بہ دن مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔ مہنگائی کی وجہ سے نہ تو طلبا کی تعلیمی ضروریات پوری ہوتی ہیں اور نہ ہی تاجر پیداوار میں استعمال ہونے والی چیزیں خریدنے کے قابل ہو رہے ہیں۔

Read more

پاکستان میں عورتوں کا دن12 فروری کیوں؟

دنیا بھر میں عورتوں کا دن 8 مارچ کو منایا جاتا ہے مگر پاکستان میں یہ دن 12فروری کو منایا جاتا ہے۔ اس کا ایک تاریخی پس منظر ہے۔ 1983میں جنرل ضیاالحق نے اسلام کے نام پر1862 کے قانونِ شہادت میں ترمیم کر کے عورتوں کی گواہی کو مردوں کے مقابلے میں آدھا قرار دے دیا تھا۔ اس سے ٹھیک تین برس پہلے فروری 1979میں حدود قوانین کے نفاذ سے عورتوں کی قانونی، سماجی، معاشی اور سیاسی حیثیت کو خاصا

Read more

کیا نواز شریف کی حکمت عملی کامیاب ہو رہی ہے؟

ملک میں دیگر تمام مسائل اور معاملات کو بھلا کر اس ایک معاملہ پر بحث ہورہی ہے کہ کیا لاہور میں مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیڈروں کی ملاقات کے بعد وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجائے گی۔ خاص طور سے عمران خان کو اقتدار سے محروم کرنے کے معاملہ میں نواز شریف نے اعتراض واپس لے کر ان قیاس آرائیوں میں شدت پیدا کی ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف کے اشارے

Read more

ایسے دستور کو میں نہیں مانتا

جب کوئی بات یا خبر سامعین کی توجہ خلاف معمول زیادہ کھینچ لیں، یا انھیں چند ثانیوں کے لیے ورطہ حیرت میں ڈال دیں اور یا کسی حد تک فساد و انتشار کا باعث بنیں، تو ایسی بات یا خبر کو اردو لغت کی رو سے افواہ، پروپیگنڈا یا شوشہ کہتے ہیں۔ دراصل شوشے کو بن سوچے سمجھے نہیں بلکہ انتہائی عیاری اور منصوبہ بندی کے ساتھ چھوڑا جاتا ہے۔ کبھی کبھار شوشہ لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے

Read more

فیصل واؤڈا کیس اور انصاف کی تڑپتی بھٹکتی روح

اور بالآخر فیصل واوڈا نا اہلی قرار پایا، ”پہنچی وہیں پہ خاک، جہاں کا خمیر تھا“ یہ ایک ایسا فیصلہ تھا جو اسی وقت ہوجانا چاہیے تھا جب پہلی بار عدالت میں فیصل واوڈا کی بے ایمانی بددیانتی کی تصدیق امریکی قونصل خانے نے کی تھی کہ قومی اسمبلی انتخابات کے کاغذات نامزدگی داخل کرتے وقت فیصل واوڈا دوہری شہریت کا حامل تھا اور اس نے اس وقت اپنی شہریت کے متعلق جھوٹا حلف نامہ داخل کرایا تھا، مگر اگر

Read more

چیف جسٹس سچ کی تلاش میں

جسٹس گلزار احمد اپنی اننگز مکمل کرنے کے بعد سپریم کورٹ سے رخصت ہوچکے ہیں۔ وہ پانامہ کیس سننے والے اس پانچ رکنی بنچ کا بھی حصہ رہے جس نے نواز شریف کو تاحیات نا اہل کرنے کا تاریخی فیصلہ دیا تھا۔ یہ الگ بات ہے کہ پاکستان کے چند چوٹی کے قانون دانوں نے اس فیصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ ان کا خیال تھا کہ سپریم کورٹ کو ایسا فیصلہ دینے کا آئینی اختیار حاصل نہیں

Read more

عدم اعتماد کی سیاست کے امکانات

پاکستانی سیاست میں حزب اختلاف کی سیاست کو زندہ رکھنے کے لیے ہر محاذ پر کچھ نہ کچھ سیاسی مہم جوئی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کی ایک بنیادی وجہ یہ ہے کہ اس نے اس مہم جوئی کی مدد سے اپنی سیاست، جماعت اور کارکنوں کو یکجا رکھنا ہوتا ہے۔ کیونکہ پاکستان کی مجموعی سیاست میں حزب اختلاف مثبت سیاست کے مقابلے میں منفی سیاست پر زیادہ زور دیتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ایک عمومی خیال یہ

Read more

کرناٹک سے بہاولپور تک: ایک سی کہانی اور ایک سے کردار

کرناٹک کی مسکان کی کہانی یقیناً افسوسناک ہے، ظلم اور جبر جہاں بھی ہو منظور نہیں۔ ہندوستان تو ایک سیکولر ریاست کہلانے پر فخر کرتا تھا چنانچہ اس میں یہ تنزلی بہت تکلیف دہ ہے۔ لیکن مسکان والے واقعہ پر افسردہ لوگو! میں آپ کو آپ کے ارد گرد پھیلی کہانیوں میں سےایک سچی کہانی سناتا ہوں۔ گو یہ سچی کہانیاں ہر طرف بکھری ہوئی ہیں لیکن چونکہ یہ میرے ذاتی علم میں ہے، اس لئے تحریر کئے دیتا ہوں۔

Read more

عمران خان کی کابینہ یا پرائمری اسکول کا جلسہ تقسیم انعامات؟

فواد چوہدری سخت محنت کے باوجود دس بہترین وزیروں میں جگہ نہیں بنا سکے جبکہ وزیر داخلہ شیخ رشید قوم کو دہشت گردی سے ڈرانے کے باوجود اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے وزیروں کی فہرست میں شامل ہو گئے۔ وزیر اطلاعات میڈیا کنٹرول کرنے، مستقل بنیادوں پر عمران خان کی قصیدہ گوئی کا اہتمام کرنے اور ناقدانہ آوازوں کو کچلنے کی تمام تر کوششوں کے باوجود اتنے ’نمبر‘ بھی حاصل نہیں کرسکے کہ وہ ٹاپ ٹین میں شامل ہو جاتے۔ اب

Read more

مریم نواز کا کیلبری فونٹ ٹرسٹ ڈیڈ کیس: عدالت میں کیا ہوا؟

اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کی اپیلوں پر سماعت کی مریم نواز کے وکیل عرفان قادر عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ کیا کہیں سے ثابت ہوا کہ مریم نواز کے اس ڈیڈ پر دستخط نہیں؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ نہیں ایسا کہیں

Read more

بلوچستان: 2004 کی پارلیمنٹری کمیٹی کی رپورٹ اور تشدد کی موجودہ لہر

2004 میں وفاقی حکومت نے چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں بلوچستان کی صورتحال پر غور و فکر کے لیے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی تھی۔ کمیٹی نے مزید دو ذیلی کمیٹیاں تشکیل دیں جن میں سے ایک کی سربراہی وسیم سجاد اور دوسری کی سربراہی مشاہد حسین نے کی۔ وسیم سجاد کی ذیلی کمیٹی نے صوبے کے آئینی تحفظات پر توجہ مرکوز کی جبکہ مشاہد حسین کی ذیلی کمیٹی نے معاشی اور دیگر تحفظات کو پورا کرنے کی تجویز دی۔

Read more

مسکان خان کا بی بی سی کو انٹرویو: ’میں بہت ڈری ہوئی تھی، جب ڈرتی ہوں تو اللہ کا نام لیتی ہوں‘

مجھے کچھ معلوم نہیں تھا، میں معمول میں جب کالج جا رہی تھی۔ باہر سے آنے والے لوگ ایسے ہی گروپ میں کھڑے ہو گئے اور مجھ سے کہا کہ آپ برقعہ پہن کر کالج کے اندر نہیں جائیں گی۔ اگر آپ کالج جانا چاہتی ہیں تو آپ کو برقعہ اور حجاب اتار کر اندر جانا ہوگا۔ اگر آپ برقعے میں رہنا چاہتی ہیں تو آپ گھر واپس چلی جائیں۔

Read more

پاکستان کی ماضی میں افغان طالبان کے لیے حمایت: نیکی کر دریا میں ڈال

(بشکریہ: واشنگٹن پوسٹ۔ انگریزی سے ترجمہ: وجاہت مسعود) گزشتہ اگست میں جب افغان طالبان نے پھر سے کابل میں اقتدار پر قبضہ کیا تو پاکستانیوں نے جشن منایا۔ بہت سے دوسرے لوگوں کے علاوہ وزیراعظم عمران خان نے بھی واضح طور پر طالبان کی فتح کو اپنے ملک کی کامیابی سمجھنا چاہا۔ کئی برس سے سیاسی مبصرین اسلام آباد پر طالبان کی خفیہ حمایت کا الزام لگاتے رہے ہیں۔ دوسری طرف پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کے

Read more

عمران خان کا رخصت ہونا ٹھہر گیا ہے

یہ ”ون ملین ڈالر“ سوال ہے کہ کیا وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گی؟ یہ تو اب طے شدہ بات ہے کہ عمران خان کو ہٹانے کا فیصلہ ہو چکا ہے لیکن ابھی تک کوئی سیاسی نقشہ واضح نہیں کہ عمران خان کو اقتدار سے محروم کرنے کے لئے کون سا ”آئینی و قانونی“ آپشن استعمال کیا جائے گا؟ بظاہر عمران خان سے جان چھڑانے کی خواہش مند قوتوں نے تحریک عدم اعتماد لانے

Read more

بھارتی لڑکی اور غیرت سے جڑے چند سوال

کل سے سوشل میڈیا پر ایک انڈین لڑکی کی ویڈیو نے طوفان کھڑا کیا ہوا ہے کہ جس میں چند انتہا پسند ہندوؤں پر مبنی ایک گروہ ایک کالج جاتی لڑکی کو گھیرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن وہ اس ہجوم کو دیکھ کر نہ پریشان ہوتی نہ ہی اس کے قدم لڑکھڑاتے ہیں اور نہ ہی اس کی آواز تھراتھی ہے جو ہوتا ہے وہ یہ کہ وہ ہجوم جب ”جے شری رام“ کے نعرے لگاتا اس کے قریب

Read more

بھارت میں حجاب تنازع: ‘کلاس رومز میں مذہب کے نام پر تفریق خطرناک ہے’

بھارت کی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں نے کلاس رومز میں حجاب پہن کر آنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے جس پر مسلمان طالبات سراپا احتجاج ہیں۔ نئی دہلی — بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف مسلم طالبات کی جانب سے دائر درخواست پر بڑا بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ عدالت نے ہائی کورٹ رجسٹر ی کو یہ معاملہ بھارت کے چیف جسٹس کے سامنے رکھنے کی بھی ہدایت کر

Read more

کرناٹک واقعہ اور بھارت کا بھیانک چہرہ!

گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے کرناٹک کے کئی کالجز میں حجاب پر طالبات اور انتظامیہ کے درمیان اختلاف چلا آ رہا ہے اور اب یہ معاملہ ہائی کورٹ میں ہے معاملہ عدالت میں ہونے کے باوجود جو چیز دیکھنے میں آ رہی ہے وہ حجاب کا مقابلہ زعفرانی شالوں سے کیا جا رہا ہے جو بھارتی معاشرہ کے مذہبی خطوط پر منقسم ہونے کی نشاندہی کر رہا ہے۔ گزشتہ منگل کے روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں

Read more

خارجہ پالیسی میں اہم تبدیلیاں!

پانچ فروری کو چیف آف آرمی سٹاف جناب جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کا سرکاری بیان شائع ہوا تھا جسے یوم کشمیر کے موقع پر جاری کیے جانے والے روایتی بیان کے طور پر دیکھا گیا تھا لیکن اس کے بعد 30 چنیدہ اور پسندیدہ صحافیوں کو پنڈی مدعو کیا گیا جہاں عسکری قیادت نے بڑی اہم بریفنگ دی۔ اس مجلس میں ہونے والی گفتگو کو مخفی رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا مگر جن صحافیوں کو بریفنگ میں شرکت

Read more

سیاسی ملاقاتوں کا موسم

مفاہمت کا بادشاہ داتا کی نگری میں پہنچ کر ملاقاتیں کر رہا ہے۔ نون لیگ کی قیادت سے ملاقات کے دو روز بعد حکومتی اتحادی ق لیگ کی قیادت چوہدریوں سے ملاقات کی تفصیلات بھی سامنے آ رہی ہیں۔ ملکی سیاست میں بڑی ملاقاتوں کا موسم شروع ہو چکا ہے۔ نون لیگ کی سی ای سی کی میٹنگ ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کپتان کو گھر بھیجا جائے اور اس کے لیے کیا طریقہ اختیار کیا جائے اس

Read more

عمران حکومت اور مونتیل کی بیوہ

جوانی بھی کیسا خواب در خواب کا جادوئی سلسلہ ہے۔ ہماری نسل کے لئے 80 ءکی دہائی کے آخری برس فروری میں خزاں زدہ ٹہنیوں سے پھوٹتی کونپلوں جیسی لطیف آرزوؤں کا موسم تھے۔ ہمارے ملک میں تیسری آمریت کی طویل رات ختم ہو رہی تھی۔ مشرقی یورپ سے لے کر لاطینی امریکا تک جمہوریت کے چشمے ابل رہے تھے۔ یورپ صدیوں پر محیط جنگ اور رقابت کی تاریخ کو دیوار برلن کی طرح روندتے ہوئے یورپی یونین تشکیل دے

Read more

حزب اختلاف کی سیاست کا المیہ

عمومی طور پر حزب اختلاف کی سیاست مستقبل کی حکومت کے طور پر سمجھی جاتی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ جمہوری سیاست میں جہاں حکومت بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے وہیں حزب اختلاف کی سیاست کو بھی اہمیت حاصل ہوتی ہے۔ حزب اختلاف کی سیاست حکومت کے مقابلے میں ایک متبادل سیاست کو سامنے لانا ہوتا ہے تاکہ لوگ حکومت کی ناکامی کے بعد اسے ایک متبادل حکومت کے طور پر اہمیت دیں۔ لیکن پاکستان کی حالیہ سیاست کو

Read more

مسلمان طالبہ کو ہراساں کرنے کی وائرل ویڈیو: ’بھٹکی ہوئی نسل کا ایک بڑا حصہ نفرت کی بھینٹ چڑھ چکا ہے‘

انڈیا کی ریاست کرناٹکا میں حجاب پر جاری تنازع ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا اور آج سامنے آنے والی ویڈیو میں برقعے اور نقاب میں ملبوس ایک طالبہ کو زعفرانی شالیں پہنے کئی طلبا ہراساں کرتے نظر آ رہے ہیں۔

Read more

سانول موڑ مہاراں

خواجہ غلام فرید کی مشہور کافی ’سانول موڑ مہاراں‘ اور استاد سلامت علی خان۔ سادہ الفاظ میں، اس سے زیادہ اور کیا، اور وہ بھی اس قحط الرجال میں۔ یا پھر مزید سادہ الفاظ میں، آپ اسے تان سین اور امیر خسرو کا ری یونین کہ سکتے ہیں۔ بہر کیف، یہ ایک کیفیت ہے اور اپنے آپ میں ایک جہان معنی ہے۔ یہ ’کافی‘ بڑے بڑے نامور لوگوں نے گائی ہے۔ ایک سے بڑھ کر ایک۔ تمہید شاید طویل بھی اسی

Read more

عبوری صوبہ گرانٹ سے نہیں قومی آمدنی سے چلنے والا ہو

عبوری صوبہ بارے گلگت بلتستان حکومت کی تیاریاں اور عزائم کیا ہیں یہ آپ جان چکے ہوں گے۔ ابھی تک نہیں جان پائے ہیں تو ممبران اسمبلی سے پوچھ لیجیے یا مقامی اخبارات کے گزشتہ روز کے شمارے پڑھ لیجیے۔ ہفتے کو وزیر اعلی خالد خورشید نے اسلام آباد میں ارکان اسمبلی کی بیٹھک بلائی، انہیں بریفنگ دی۔ لگتا ایسا ہے وزیر اعلی سمیت ارکان اسمبلی نان ایشوز پہ وقت ضائع کر رہے ہیں۔ اس وقت خالد حکومت کا درد

Read more

نریندر مودی: دعوے، وعدے اور بیانات، اپوزیشن والے نریندر مودی حکومت والے مودی سے کتنے مختلف ثابت ہوئے؟

عمومی طور پر جب سیاست دان حزب اختلاف یعنی اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو بے دریغ دعوے، وعدے اور اعلانات کرتے ہیں، لیکن جب وہی سیاست دان برسر اقتدار آ جاتے ہیں تو ماضی میں کیے جانے والے یہی وعدے، دعوے اور اعلانات ان کے گلے پڑتے دکھائی دیتے ہیں۔

Read more

بے خودی بے سبب نہیں غالب

مقتدر حلقوں کے ڈرائنگ رومز میں بحث نہ تو اپوزیشن کی سیاست پر ہو رہی ہے اور نہ ہی کپتان کی لیاقت پر تاہم بحث کا اصل موضوع کمان کی تبدیلی یا توسیع ہی ہے اور یہی وہ اہم معاملہ ہے جس کی راہ میں آنے والی ہر رکاوٹ یا ماحول کو سیاست سمجھ لیا گیا ہے۔

Read more

چیئرمین ایچ ای سی جامعہ پنجاب میں (مکمل کالم)

مئی 2018 میں اس وقت کی وفاقی حکومت نے ڈاکٹر طارق بنوری کو ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان (HEC) کا چیئر مین تعینات کیا تھا۔ ایچ۔ ای۔ سی آرڈیننس کے مطابق، انہیں چار سالہ مدت مکمل کرنے کے بعد مئی 2022 میں اس عہدے سے سبکدوش ہونا تھا۔ تاہم مارچ 2021 میں وفاقی حکومت نے ایک صدارتی آرڈیننس جاری کیا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن آرڈیننس میں ترمیم کی۔ اور کمیشن کے چیئرمین کی مدت ملازمت چار سال سے کم کر کے

Read more

ہم تاریخی حقائق سے کیوں خوفزدہ ہیں؟

پاکستان میں تاریخی حقائق کو اپنی مرضی کے مطابق توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی روایت کا آغاز 60 کی دہائی سے شروع ہوا اور 80 اور بعد کی دہائیوں میں اسے عروج نصیب ہوا۔ اب تاریخ کو اس قدر مسخ کر دیا گیا ہے کہ ہمارے طالب علموں کو اپنے ملک کے اہم سماجی اور سیاسی واقعات کے بارے میں نصابی کتابوں میں غیرجانبدار اور درست معلومات نہیں مل پاتیں۔ وہ معلومات مہیا کی جاتی ہیں جو ایک خصوصی

Read more

حکومت بدمعاش ہے یا چور؟

اپنے گزشتہ کالم کے اندر میں نے انکشاف کی تھا کہ وفاقی سیکرٹری برائے کابینہ ڈویژن سردار احمد نواز سکھیرا نے توشہ خانہ کیس (وزیر اعظم عمران خان غیرملکی تحائف کیس) سے جڑے خود مختار ریاستی ادارے کے ایک اہم رکن کو دھمکی دی کہ ’وفاقی حکومت سے بڑا بدمعاش کوئی نہیں ہو سکتا‘، یہ الگ بات کہ انہوں نے اس دھمکی کو سنجیدہ نہیں لیا اور 20 جنوری 2022 کو پاکستان انفارمیشن کمیشن نے نوٹس جاری کر کے ڈپٹی

Read more

راحیل شریف کی توسیع: کچھ عرفان صدیقی کا انکشاف اور کچھ میرا

سینیٹر عرفان صدیقی صاحب نے گزشتہ دنوں جنرل راحیل شریف کے تعلق سے ایک انکشاف کیا ہے۔ اس انکشاف نے یادوں کی پٹاری کھول دی۔ اس کے ساتھ ہی کچھ ایسی باتیں یاد آ گئی جو اسی حوالے سے خود صدر مملکت ممنون حسین سے مجھے سننے کا موقع ملا تھا۔ وہ ہفتے کا دن ہوتا یا پھر اتوار کا اور کبھی کبھی تو دونوں دن بھی۔ ادھر گیارہ بجتے اور میں کاپی سنبھال کر ادھر کا رخ کرتا۔ طے

Read more

بلوچستان کا پرانا قضیہ، قومی سوال اور حل ندارد (مکمل کالم)

پنجگور، نوشکی اور کیچ میں حالیہ بلوچ مزاحمت پسندوں کے فدائی حملوں کے بعد بلوچستان میں جاری خونی تصادم ایک نئی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اگر بلوچ مسلح مزاحمت کار ہنوز ڈٹے ہوئے ہیں تو ان کی پانچویں مسلح مزاحمت کو گزشتہ 21 برس میں ریاستی طاقت سے کچلا بھی نہیں جا سکا ہے۔ بلوچوں کی سرکشی کو کچلنے اور بلوچوں کی طویل مزاحمتی تحریک کا قضیہ بھی بہت پرانا ہے۔ اسے سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ اس

Read more

عدالت عظمیٰ کا نیا دور: بہتر یا بدتر؟

پاکستان کے نئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بار اور بنچ کے سامنے پہلا خطاب لائق تبصرہ ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ میڈیا کو عدالتی فیصلوں پر تنقید کرنے کا حق حاصل ہے لیکن حکومت وقت کو اسے ججوں کو بدنام کرنے اور اسکینڈلائز کرنے سے روکنا چاہیے۔ وہ خاص طور پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عدلیہ کے بارے میں بالعموم اور بعض ججوں کے بارے میں آزادانہ اور بعض اوقات ذاتی تبصروں سے بالخصوص ناراض دکھائی

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا جواز ختم ہو چکا

اپوزیشن لیڈروں کا یہ دعویٰ کہ ’ملک کو بچانا ہے تو عمران کو ہٹانا ہو گا‘ ایک سستے سیاسی ہتھکنڈے سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتا۔ تحریک انصاف کی پالیسیوں سے اختلاف کیا جا سکتا ہے۔ عمران خان کی ناکامیوں اور ان کے سیاسی طریقہ کار کو ان سطور میں مسترد کیا جاتا رہا ہے لیکن ایک شخص کو ملک کی سیاسی، معاشی اور سماجی ابتری کا ذمہ دار قرار دے کر مسائل کو حل نہیں کیا جا سکتا۔ ملک کو

Read more

کشمیر: قومی قیادت کی ناکامی

5فروری سنہ2022 ہر سال کی طرح کشمیر سے یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے، عوام کے لیے ایک چھٹی کا دن اگرچہ سرکاری سطح پر شاید چند تقریبات بھی ہوں جن میں وہی گھسی پٹی تقاریر ہوں گی، چائے پانی ہو گا اور اللہ اللہ خیر صلہ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ نام نہاد آزادی کے پچھہتر سال بعد بھی برصغیر ان فیصلوں کا خراج ادا کر رہا ہے جو انگریز راج نے جاتے جاتے اس پر تھوپ دیے۔

Read more

انڈین ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی کا تنازع: عدالت کے فیصلے سے قبل ہی ریاستی حکومت کا یونیفارم کو لازمی قرار دینے کا حکم نامہ جاری

انڈیا میں حجاب کے متعلق جاری تنازع کے دوران جنوبی ریاست کرناٹک کی حکومت نے پری یونیورسٹی کالجوں میں یونیفارم کو لازمی قرار دینے کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔

Read more

تعلیمی بجٹ میں اضافہ ناگزیر ہے

ہمارے ہاں طویل عرصے سے تعلیمی شعبے میں محض واجبی سرمایہ کاری نے ملک میں ایک شدید تعلیمی بحران پیدا کر دیا ہے۔ اس معمولی سرمایہ کاری کی وجہ سے پاکستان کے بچوں کی ایک بہت بڑی تعداد سکولوں میں جانے سے محروم ہے۔ تعلیم کی اہمیت کا اندازہ قائداعظم محمد علی جناح کو شروع سے تھا۔ پاکستان بننے کے بعد پہلی تعلیمی کانفرنس میں انہوں نے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ ’تعلیم ہمارے لیے زندگی اور موت کا

Read more

کتاب بانٹ کر پڑھیئے

بڑے بڑے دانشور دیکھے ہیں اور پھر ان کے معتقدین بھی جو ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ کتاب پڑھیں، اور ساتھ ہی یہ ٹچ بھی لگا دیتے ہیں کتاب خرید کر پڑھیں۔ دانشور ایک ہی مشورہ دیتے ہیں لوگوں کو، وہ بھی ڈھنگ کا نہیں ہوتا، شاید اسی لیے دانشور کہلاتے ہیں۔ مجھے بہت حیرت ہوتی ہے کہ کبھی کسی دانشور کو دور کی نہیں سوجھی، کہ ہو سکتا ہے کوئی کتاب نہیں بھی خرید سکتا یا پھر خریدنا نہیں

Read more

کیا حکومت کی روانگی کی سیٹی بج گئی ہے؟

لگتا ہے۔ سیٹی بج گئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارلیمنٹیرین کے چیئرمین آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھاگے دوڑتے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کی رہائش گاہ واقع ماڈل ٹاؤن لاہور پہنچ گئے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کا شہباز شریف کے ظہرانہ پر چلے آنا اور ماڈل ٹاؤن میں ان کا شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز کی طرف

Read more

کیا پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کے قائدین کی ملاقات تحریک عدم اعتماد کی راہ ہموار کرنے کی کوشش ہے؟

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی ملاقات میں سابق صدر آصف علی زرداری، ان کے صاحب زادے اور پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف، ان کے صاحب زادے حمزہ شہباز اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز موجود تھے۔  لاہور — پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں قومی اسمبلی میں

Read more

کاش ہماری یادداشت چلی جائے (مکمل کالم)۔

چند فرضی کرداروں سے آپ کا تعارف کرواتے ہیں۔ پہلا کردار روڈولف بیکر کا ہے۔ یہ جرمنی کی دائیں بازو کی سیاسی جماعت Alternative für Deutschland (AfD) کا رکن ہے۔ یہ جماعت اپنے سخت گیر نظریات کی وجہ سے مقبول ہے جو یورپی یونین اور امیگریشن قوانین کی سخت مخالف ہے۔ روڈولف اس کا زبردست حامی ہے، وہ سمجھتا ہے کہ غیر جرمن لوگوں نے جرمنی کا ستیاناس کر دیا ہے اس لیے کسی غیر جرمن کو یہاں کی شہریت

Read more

کشمیر کی آزادی اور میاں منشا

یوم یک جہتی کشمیر پر صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو اجاگر کیا ہے اور اقوام عالم کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کشمیر یوں کے حق استصواب کو یقینی بنانا چاہیے تاکہ وہ اپنی خواہشات کے مطابق اپنے مستقبل کا فیصلہ کرسکیں۔ پاکستانی قیادت کشمیر کے حوالے سے عالمی برادری کو ایک ایسے وقت میں اس کی ذمہ داریاں یاد دلوانے کی کوشش

Read more

بلوچستان: امن کا خواب

بلوچستان جل رہا ہے۔ نوشکی اور پنجگور میں تشدد کی حالیہ کی لہر سے اندازہ ہوتا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی بے شمار قربانیوں کے باوجود صوبے میں امن کی صورتحال تشویشناک ہے۔ بلوچستان کی تاریخ اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ بلوچ مزاحمت کاروں کے لیے سیکورٹی پر مبنی پالیسی کامیاب نہیں رہی ہے۔ اگرچہ اس سے تشدد میں کمی آتی رہی ہے۔ لیکن ملک کے قیام سے لے کر اب تک متعدد آپریشنز بار بار شروع ہونے

Read more

دعوے، کرچیاں اور غریب کے ننگے پاؤں

یہ حقیقت دل شکن ہے، کہ اس دور پر فتن کو ، بلند بانگ دعووں، مشترکات کو تنازعات میں بدلنے اور مقدسات کی بے توقیری کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ سب سے پہلے مشترکات کی طرف آتے ہیں۔ ہمارے ہینڈسم کو مشترکات کو تنازعات میں بدلنے میں ید طولا حاصل ہے۔ سب سے پہلے وہ خود ایک قومی ہیرو تھے۔ بیس سال کرکٹ میں قوم کی نمائندگی کر چکے تھے۔ شوکت خانم کینسر ہسپتال بنا چکے تھے۔ نمل یونیورسٹی

Read more

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی یہود دشمنی

اسرائیل کو سب سے زیادہ فخر اس پر ہے کہ مشرق وسطی کے آمرانہ طول و عرض میں وہ ایسی مثالی جمہوریت ہے جہاں باقاعدگی سے انتخابات ہوتے ہیں اور عام آدمی سے صدر اور وزیر اعظم تک کوئی بھی احتساب سے مبرا نہیں۔ ایک وزیر اعظم ( یہود اولمرٹ ) کو بدعنوانی کے جرم میں جیل بھی ہو چکی ہے اور دوسرے وزیر اعظم ( نیتن یاہو ) اسی الزام کی چھان بین کے دوران قید اور آزادی کے

Read more

انڈیا کی ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی: مسلمان طالبات کی حجاب کے ساتھ کلاس میں بیٹھنے کے لیے عدالت سے درخواست

کرناٹک کے بارے میں اکثر ماہرین کا ماننا ہے کہ انڈین وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا گڑھ سمجھا جانے والا یہ علاقہ ہندو قوم پرست پالیسیوں اور ہندووتا نظریے کی لیبارٹری ہے۔

Read more

جمہوریت کا مردہ خراب کرنے والے کون ہیں؟

سینیٹ کے جس اجلاس میں سٹیٹ بنک ترمیمی بل کے حوالے سے حکومتی اور اپوزیشن بنچوں کے مابین سخت کشیدگی کی فضا پیدا ہو چکی تھی، ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کی جا رہی تھی اور چیئرمین سینیٹ کے ساتھ بھی اپوزیشن ارکان کی تلخ کلامی ہو رہی تھی جس سے بادی النظر میں سسٹم کی بنیادیں ہلتی نظر آ رہی تھیں۔ اسی اجلاس میں پارلیمانی نظام کے تحفظ کے لئے اتفاق رائے سے قرارداد پیش اور منظور ہونا

Read more

کشمیر:اقوام متحدہ بھارتی مظالم پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے!

1947 ء اور 1949 ء کے درمیان بھارت نے کشمیر کے رجواڑے پر اپنا غیر قانونی تسلط قائم کرنا شروع کر دیا تھا 1950 ء کے بعد بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو آئینی طور پر بھارت کا حصہ بنانا شروع کیا۔ اور اس ضمن میں پانچ اقدامات اٹھائے گئے پہلا کشمیر کی آئین ساز اسمبلی کے قیام کے ذریعے ایک نامزد حکومت کی تعیناتی ’دوسرا 1950 ء میں انڈین آئین میں شق 370 کی شمولیت‘ تیسرا 1952 ء

Read more

کشمیر ہم شرمندہ ہیں

مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ ایسا نہیں کہ جو کچھ ہوتا چلا آ رہا ہے، اسے عوام فراموش کردے گی۔ بھارت تو چاہتا ہے کہ جونا گڑھ اور حیدر آباد دکن کی طرح ہتھیا لے اور مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے بعد اس عرصہ میں حیلہ تراشیاں اور بہانہ سازیاں اسی مقصد کے حصول کے لئے تھیں۔ اقوام متحدہ میں پیش کردہ قرار داد، استصواب رائے، سلامتی کونسل، باہمی مذاکرات سے معاملہ کا تصفیہ، تقسیم کرنے کی تجویز

Read more

انیق ناجی صاحب، احمدیوں کی نہیں، پاکستان کی فکر کریں

حال ہی میں یو ٹیوب پر محترم انیق ناجی صاحب کا ایک پروگرام سننے کو ملا۔ اس میں انہوں نے پاکستان کے احمدیوں کو کچھ مشورے دیے ہیں۔ ان مشوروں کا ایک پس منظر ہے۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ 1974 میں آئین پاکستان میں ترمیم کر کے احمدیوں کو قانون اور آئین کی اغراض کے لئے غیر مسلم قرار دیا گیا تھا۔ اس وقت سے احمدیوں کا موقف یہ رہا ہے کہ کسی کو اس بات کا حق

Read more

صدارتی نظام کی دستک

کئی دنوں سے افواہیں گردش میں ہیں کہ ملک میں صدارتی نظام آ رہا ہے جب سے عمران خان نے حکومت سنبھالی اس کے کچھ ماہ بعد ہی شور اٹھا تھا مگر پھر یہ افواہیں آہستہ آہستہ دم توڑ گئیں تھیں اب جبکہ اس حکومت کو تقریباً چار سال ہونے کو ہیں تو ایک دفعہ پھر سوشل میڈیا پر خبریں گردش کرنے لگیں کہ ملک میں صدارتی نظام کی تیاری ہو رہی ہے فریم ورک تیار ہو گیا ہے جلد

Read more

عوام حقوق ملنے کے منتظر

پاکستان کے قیام سے لے کر اب تک عوام نے اپنے حق کے لیے جتنی بار آواز اٹھائی وہ شاید کسی اور ملک کی تاریخ نہ ہو اپنے حق کے لیے عوام نے صرف انتخابات کا راستہ ہی اختیار نہیں کیا بلکہ میدان میں بھی اترے وہ الگ بات ہے کہ تجربہ کار سیاست دانوں نے عوام کی خواہشات کو اپنے لیے استعمال کیا۔ عوام نے اپنے حقوق پانے کو پاکستان حاصل کیا اور اس قیام کو عملی جامہ پہنچاتے

Read more

مقامی جمہوریت کا نظام اور عدالتی فیصلہ

پاکستان میں مقامی سیاست، جمہوریت، طرز حکمرانی اور عوامی مفادات پر مبنی سیاست کا ایک بنیادی نقطہ ”مضبوط اور خود مختار مقامی حکومت“ کے نظام سے جڑا ہوا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ہم کئی دہائیوں سے جاری جمہوری سفر یا اس کے ارتقائی عمل میں جمہوریت کی بنیادی کنجی یعنی ہم مقامی حکومت کے نظام کو اپنی سیاسی ترجیحات میں کوئی بڑی اہمیت نہیں دے سکے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ اس ملک میں جمہوریت سمیت مقامی سطح پر جمہوریت

Read more

سٹیٹ بینک: اپوزیشن جواب دے

اپوزیشن کے تعاون سے حکومت پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے سٹیٹ بینک آف پاکستان کا ترمیمی قانون کثرت رائے سے منظور کرانے میں کامیاب ہو چکی ہے۔ اپوزیشن جماعتیں کئی ہفتوں سے ایوان کے باہر اس قانون کی شدید مخالفت کر رہیں تھی۔ منہ سے جھاگ اڑا کر جلسوں اور پریس کانفرنسوں میں اپوزیشن رہنما اس بل کو ملک و قوم سے غداری اور قومی سلامتی کو عالمی مالیاتی ادارے کے آگے سرنگوں کرنا قرار دے رہے تھے۔ لیکن ایک

Read more

میاں صاحب کا ٹوٹا ہوا دل

کچھ عرصہ قبل دبئی کے سفر کے دوران بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑہ اور انڈین نژاد ڈاکٹر فیاض شال کے جھگڑے کی خبریں انڈین میڈیا میں چھپی تھیں جس میں پریانکا چوپڑا نے الزام عائد کیا تھا کہ نشے کی حالت میں ڈاکٹر شال نے ان سے بد تمیزی کی نیز دھمکیاں دیں اور بنا اجازت ان کی وڈیو بنائی وہی ڈاکٹر شال اس مرتبہ پاکستان میڈیا میں خبروں کی شہ سرخیوں کی زینت بنے جب انھوں نے میاں نواز شریف

Read more

لیفٹ ونگ کے جہاندیدہ لکھاریوں کو پونے بارہ مشورے

اب جبکہ رائٹ ونگ کے کچے پکے سے نوجوان لکھاریوں کے لیے ہدایت نامے شائع ہونے لگے ہیں تو یہ ضروری ہے کہ لیفٹ ونگ کے جہاندیدہ لکھاریوں کی راہنمائی بھی کی جائے۔ گو کہ ہم چاہتے تھے کہ لیفٹ ونگ کا کوئی گرگ باراں دیدہ اس طرح کا ہدایت نامہ ترتیب دے، مگر اب دو دن تک انتظار کرنے کے بعد ہمیں احساس ہوا ہے کہ گرگ (بھیڑیا) اور لگڑ بھگا وغیرہ ٹائپ کے شکاری لکھاری فی زمانہ صرف

Read more

ججز پلاٹ کیس: اعلیٰ عدلیہ کے ججز اور بیوروکریٹس کے لیے پلاٹس غیر آئینی قرار، ’ریاست کی زمین اشرافیہ کے لیے نہیں، صرف عوامی مفاد کے لیے ہے‘

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز اور بیوروکریٹس کے لیے خصوصی سیکٹرز میں پلاٹس کی سکیم کو غیرآئینی قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ ان سیکٹرز میں سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے علاوہ سپریم کورٹ میں موجود چند جسٹس صاحبان کے بھی پلاٹ ہیں۔

Read more

پنجاب کی تعلیمی پالیسی اور اقلیتی طلبا کے تحفظات

پنجاب میں تعلیمی اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبائی اسمبلی ’گورنر پنجاب اور وزیر تعلیم پنجاب کی جانب سے 2020۔ 21 کے دوران بہت سے تعلیمی اصلاحات متعارف کروائی گئی ہیں جن کے بارے میں کہا تو یہ گیا ہے کہ یہ اصلاحات طلباء کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور جدید طریقہ تعلیم کو متعارف کروانے کے لئے کی جا رہی ہیں مگر اقلیتی حلقوں کا کہنا ہے کہ ان تمام اصلاحات کا تعلق مذہب سے ہے اور ان

Read more

بلدیاتی اداروں کی بحالی۔ غلط معلومات اور اطلاعات کے تناظر میں

سال 2018 کے عام انتخابات کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے کامیابی حاصل کی اور مرکز کے ساتھ صوبہ پنجاب میں بھی اپنی حکومت بنائی۔ حکومت نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو اقتدار میں آنے کے کچھ عرصہ بعد ختم کر دیا تھا اور یہ موقف اختیار کیا تھا کہ چھ ماہ کے بعد بہتر قانون سازی کر کے مقامی سطح کی حکومتوں کو موثر بنائیں گے اور نئے انتخابات کروائے جائیں گے۔ لیکن انتخابات نہ ہو سکے اور پھر

Read more

ایف سی حملہ: عارف علوی کی جانب سے ٹوئٹر پر ورڈل گیم کا سکور پوسٹ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

چار ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت اور جاری آپریشن کے بعد جب صدر عارف علوی نے اپنا ورڈل سکور شیئر کیا تو ٹوئٹر صارفین کو یہ بات نہیں بھائی۔

Read more

میں قاتل نہیں فراڈیا ہوں

پاکستانی نژاد برطانوی شہری گوہر خان پر الزام تھا کہ انھوں نے پاکستان میں سرکاری ایجنسیوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے وقاص گورایہ کو قتل کرنے کی سازش کی۔ گوہر خان نے عدالت میں کسی ثبوت کو نہیں جھٹلایا۔ اپنے دفاع میں یہ کہا کہ چونکہ ہمارے اعمال کو نیت کے حساب سے جانچا جانا چاہیے تو میں نے پیسے پکڑے، قتل کا وعدہ بھی کیا، گورایہ کے گھر کے چکر بھی لگائے، چھری بھی خریدی لیکن میری نیت اس کو مارنے کی نہیں تھی۔

Read more

عمر عطا بندیال:’دھیما مزاج‘ رکھنے والے پاکستان کے نئے چیف جسٹس کون ہیں؟

جسٹس عمر عطا بندیال ایک دھیما مزاج رکھنے والے جج تصور کیے جاتے ہیں اور بینکنگ، ٹیکس اور جائیداد کے امور کے معاملات پر مہارت رکھتے ہیں۔ وہ پنجاب یونیورسٹی لاء کالج میں پڑھاتے بھی رہے ہیں۔

Read more

شاہ محمود قریشی کی جارحیت اور عمران خان کے اندیشہ ہائے دور دراز

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ سے سٹیٹ بنک بل منظور ہونے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی پر شدید تنقید کی ہے اور انہیں ’بکا ہوا‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’یوسف رضا گیلانی کہیں نہیں جانے والے کرسی سے چپکے رہیں گے۔ یہ کمپرومائزڈ اپوزیشن لیڈر ہے‘۔ شاہ محمود قریشی کے اس تند و تیز بیان کا پس منظر اگرچہ ملتان کی سیاست ہے جہاں وہ خود اپنے بیٹے

Read more

جسٹس گلزار احمد کا بطور چیف جسٹس دور کیسا رہا؟

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد (فائل فوٹو) کراچی — پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس کے عہدے پر تقریباً دو سال تک فائز رہنے کے بعد جسٹس گلزار احمد ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔ ان کے دورکا زیادہ تر عرصہ کرونا وبا کے زیر اثر رہا لیکن اس کے باوجود بھی اس دور میں سپریم کورٹ سے جڑے کئی تاریخ ساز واقعات اور اہم فیصلے سامنے آئے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے جسٹس گلزار احمد نے بطور وکیل 1986

Read more

پیپلز پارٹی اور سندھ میں مقامی حکومت کا نظام

بدقسمتی سے اس ملک میں مقامی حکومتوں کا سیاسی و جمہوری مقدمہ ہمیشہ سے تضادات اور ٹکراؤ سمیت دوہرے معیارات کا شکار رہا ہے۔ اس طرز عمل کی وجہ سے مقامی حکومتوں کا سیاسی نظام ہماری ریاستی و حکومتی ترجیحات میں بھی بہت پیچھے کھڑا نظر آتا ہے۔ اس مقدمہ میں وہ تمام بڑی سیاسی و مذہبی جماعتیں جو کسی نہ کسی دور میں اقتدار کی سیاست کا حصہ رہی ہیں مجرم ہیں۔ کیونکہ یہ تمام سیاسی قوتیں سیاست، جمہوریت

Read more

سینیٹر مشتاق احمد خان، امید کی کرن

‏یہ بات بالکل غلط ہے کہ سینیٹ میں حزب اختلاف کے 57 اراکین ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ سینیٹ میں حزب اختلاف کا ایک ہی رکن ہے۔ صحافی اور اینکر ارشاد خان نے بالکل درست بات کی ہے کہ اس وقت سینیٹر مشتاق احمد خان ہی وہ سینیٹر ہے جو بلا تفرق ہر مسئلے پر پوری تیاری اور جرات کے ساتھ بولتے رہتے ہے جس وجہ سے انھوں نے بڑی توجہ حاصل کی ہے۔ مسئلہ مسنگ پرسنز کا ہو، سیاست

Read more

لکھتے رہے جنوں کی حکایات خونچکاں۔ ( 2 )

’بابا بگا‘ جمہوریت اور جمہوری ادوار کا ذکر خاص نفرت سے کرتے اور آمریت کا تذکرہ خاص التفات سے۔ میں نے یہ بات ان کے خاص الخاص خلیفہ سے پوچھ لی۔ اس نے کچھ یوں وجہ بتائی۔ کہ بابا جی دراصل صدر ایوب کے دور میں دنیا میں جلوہ افروز ہوئے تھے اس لیے آمریت کو پسند کرتے ہیں اور جب پاکستان میں مکمل جمہوریت ہو گی آپ دنیا سے پردہ فرمائیں گے اس لیے جمہوریت سے نفرت ہے۔ بابا

Read more

یوسف رضا گیلانی اور سیاست کا ظالم دھندا

سیاست دان کا بنیادی وصف ”من باتوں سے“ موہ لینا ہے اور یوسف رضا گیلانی صاحب مذکورہ ہنر کے انتہائی تجربہ کار کھلاڑی ہیں۔ گزرے جمعہ کے دن وہ سینٹ کے اجلاس میں موجود نہیں تھے۔ ان کی عدم موجودگی میں عمران حکومت نے کمال مکاری اور مہارت سے سٹیٹ بینک آف پاکستان کو کامل خودمختاری فراہم کرنے والا قانون عملاً بل ڈوز کر دیا۔ عالمی معیشت کا نگہبان ادارہ۔ آئی ایم ایف۔ مذکورہ قانون کی منظوری کے لئے بہت

Read more

راوی ریور فرنٹ منصوبہ: سپریم کورٹ کا فیصلہ حکومت کو کس حد تک ریلیف فراہم کر پائے گا؟

راوی ریور فرنٹ منصوبے کے لیے دریائے راوی کے دونوں کناروں پر ایک لاکھ دو ہزار ایکڑ زمین درکار ہے جبکہ حکومت کے پاس فی الحال موجود زمین کا رقبہ فقط 30 ہزار ایکٹر ہے۔ ایسے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ اس منصوبے کو آگے بڑھانے میں کس حد تک کارآمد ثابت ہو گا۔

Read more

رزم گاہ

جہاں قانون اپنے ہاتھ میں لیا جاتا ہے ، وہاں دوسرے کو مجبور کر کے اپنے مطالبات منوانے کا ایک طریقہ تو وہ ہے جسے عام طور پر ”قبائلی“ اختیار کرتے ہیں، جیسے کسی شخص کے عزیز کو اغوا کر کے اس سیکھنا کہ اتنا تاوان ادا کرو، ورنہ اس یرغمالی کو ہلاک کر دیں گے۔ اس طرح اس شخص کو اپنے مطالبات منوانے پر بالواسطہ مجبور کیا جاتا ہے، اس طریق کو مزید ماڈرن بنا لیا گیا اور ہائی

Read more

جسٹس گلزار احمد: سپریم کورٹ کے سربراہ ’جو کراچی سے باہر نہ نکل سکے‘

سپریم کورٹ کی پہلی جج خاتون کی تعیناتی، وزیر اعظم عمران خان کی طلبی کے علاوہ دیکھا جائے تو یکم فروری کو ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس گلزار احمد کی زیادہ تر توجہ کراچی کے مسائل اور تجاوزات کے خاتمے سے متعلق مقدمات پر مرکوز رہی۔

Read more

ایک استعفیٰ دینے سے کیا ہو گا؟

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے لیکن جمعہ کے روز سٹیٹ بنک کو خود مختار کرنے سے متعلق بل پر ووٹنگ کے دوران غیر حاضری کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کیا ہے۔ یہ استعفیٰ پیپلز پارٹی میں سامنے آنے والے اختلاف کی وجہ سے دیا گیا ہے تاہم سینیٹ میں اکثریت کے باوجود اپوزیشن نے حکومت کو نیچا دکھانے کے اہم موقع گنوا دیا۔ سٹیٹ بنک کے بارے میں

Read more

راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ: لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل، پنجاب حکومت کو ترقیاتی کام کرنے کی مشروط اجازت

سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر دلائل دینے سے متعلق تیاری نہ کرنے پر پنجاب حکومت کی قانونی ٹیم کی سرزنش کی اور کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پنجاب حکومت کو اس کیس کے بارے میں علم ہی نہیں ہے۔

Read more

سیاسی مکالمہ ناگزیر ہے

سیاست، جمہوریت اور معاشرہ کے آگے بڑھنے میں محاذ آرائی اور بدامنی پیدا کرنے کے مقابلے میں ہمیشہ سے مکالمہ کو خصوصی اہمیت دی جاتی ہے۔ کیونکہ سیاسی مکالمہ ہی مسائل کے حل کی طرف لے کر جاتا ہے اور جو مختلف امور میں الجھنیں یا بگاڑ پیدا ہوتا ہے اس سے باہر نکلنے کا بھی واحد راستہ مکالمہ کی سیاست کو مضبوط کرنے سے جڑا ہوتا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے پاکستانی سیاست اور معاشرہ سے مکالمہ کی روایت یا

Read more

لکھتے رہے جنوں کی حکایات خوں چکاں

صاحبان علم، ناچیز کو کل رات خواب میں ایک بہت ہی برگزیدہ ہستی ’بابا بگا عرف بیلی پور والی سرکار المعروف بابا ٹھڈے مار‘ کی زیارت اور حلقہ ارادت میں بیٹھنے کا شرف نصیب ہوا۔ خواب میں اپنے آپ کو ایک بہت عالی شان محل نما عمارت کے مرکزی پھاٹک پر موجود پایا جو کہ بابا جی کا آستانہ عالیہ بیلی پور شریف تھا۔ محل کے گیٹ پر جلی حروف میں لکھا تھا ”جمہوریت، مائی فٹ“ ۔ مرکزی پھاٹک پر

Read more

خدایا ایسی اپوزیشن ہر حکمران کو عطا کر

ڈیوڈ کاپر فیلڈ، امریکہ کا مجسمہِ آزادی، اورینٹ ایکسپریس کی بوگی، رن وے پہ کھڑا طیارہ غائب کرنے والا ارب پتی امریکی جادوگر ہے۔ مگر سو رکنی پاکستانی سینیٹ میں اپوزیشن کے 57 ارکان کو بوقتِ ضرورت 42 دکھا دینا اس کی فنی اوقات سے بھی باہر ہے: پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

نواز شریف کی ”تبدیلی“ – غیر سنسر شدہ کالم

ایک تبدیلی وہ تھی جس کا ڈھنڈورا دو ہزار اٹھارہ سے پہلے اور آج تک عمران خان پیٹتے پھر رہے ہیں۔ وقت رفتہ رفتہ گواہی دے رہا ہے کہ اس تبدیلی کے دامن میں سوائے دروغ، دشنام، دہشت اور دھمکی کے کچھ نہیں تھا۔ یہ وہی تبدیلی تھی کہ جس سے تین سو پچاس ڈیم بننے تھے، جانے کتنے ارب درخت لگنے تھے، ہر بچے نے سکول جانا تھا، اس ملک کے عوام کو آزادی اظہار کا حق ملنا تھا،

Read more

حکومت کی تازہ ترین واردات

میاں صاحب آرہے ہیں میاں صاحب جا رہے ہیں پیج پھٹ گیا ہاتھ ہٹ گیا حکومت کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے ڈیل ہو گئی ڈھیل مل گئی ضمانتیں مل گئیں احتساب بیانیہ دفن ہو گیا کرپشن کی انتہا ہو گئی ڈالر اور پیٹرول کی قیمتیں حکومت کی ناکامی اکانومی تباہ ہو گئی ملک لٹ گیا برباد ہو گیا اور صحافت کا گلا گھونٹ دیا سے لے کر کرسی چھوٹی صوفہ بڑا تک اور پی ایس ایل کے پرومو کی

Read more

سرینا عیسیٰ نظر ثانی کیس کا فیصلہ: ’صرف جج کی اہلیہ ہونے پر ان کو آئینی حقوق سے محروم نہیں کیا جا سکتا‘

پاکستان کی سپریم کورٹ کے دس رکنی لارجر بینچ نے چھ چار کے تناسب سے سرینا عیسی کے حق میں فیصلہ سنایا، جس میں جسٹس یحی آفریدی نے اضافی نوٹ تحریری کیا۔

Read more

گلگت بلتستان کو وفاق کے قابل تقسیم ٹیکسز میں سے حصہ دیا جائے

گلگت بلتستان عبوری صوبہ کا معاملہ اس وقت ڈیڈلاک کا شکار ہے۔ تنازع یہ ہے کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان سینیٹ میں 4 کی بجائے 8 سیٹوں کا تقاضا کر رہے ہیں۔ کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اس بابت کہا ہے کہ گلگت بلتستان اسمبلی ایک اور قرارداد منظور کرے۔ قرارداد میں سینیٹ میں 8 سیٹیں مانگی جائیں۔ اس سارے معاملے میں میرے نتائج فکر یہ ہیں کہ حکومت گلگت بلتستان کو اپنی توانائی سیٹوں کے

Read more

پاکستان میں سول سوسائٹی کی موت؟

عجیب موسم ہے۔ گویا اماوس کی رات میں دھند نے سارے کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ادھر ہردے کے بندی خانوں میں دل ایسے خالی ہیں گویا متروکہ گھروں کے دالان۔ اندیشوں کی چاپ تک نہیں۔ ناگزیر سے آشنائی ہو جائے تو وقت کے ظلم سے انکار ممکن نہیں رہتا۔ نا امیدی کی سفاک سل کا بوجھ ناقابل برداشت ہو گیا تو بے اختیار استاد بڑے غلام علی خان سے رجوع کیا۔ استاد مرحوم کی لے کاری میں پٹیالہ

Read more

کرپشن کی بڑھتی لکیر کی کہانی

کہتے ہیں کہ ایک استاد نے ایک دن کلاس کے بلیک بورڈ پرایک سیدھی لکیر کھینچ کر طلبہ سے کہا کہ توڑے یا موڑے بغیر اس لکیر کو چھوٹی کر دی جائے۔ ایک طالب علم اٹھا اس نے اس لکیر کے اوپر ایک بڑی لکیر کھینچ کر کر کہا ”لو جی استاد آپ کی کھینچی لکیر اب چھوٹی ہو گئی“ ۔ ایک اور طالب علم نے اس سے بھی بڑی لے کر کھینچ کر اعلان کیا کہ پہلے کھینچی گئی

Read more

پاکستان میں حکمرانوں کا ایک طبقہ صدارتی نظام کو ترجیح کیوں دیتا ہے؟

ملک میں قانون کی حکمرانی اور انصاف کی فراہمی کے سلسلے میں رکاوٹ محسوس کرنے والے وزیر اعظم عمران خان پارلیمانی نظام حکومت کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ اس سوال کا کوئی جواب ابھی تک ان کی اپنی زبان سے تو سامنے نہیں آیا لیکن ان کے قریب ترین ساتھیوں کا ذہن اس سلسلے میں واضح ہے۔

Read more

جمہوریت کو اس ملک میں کبھی استحکام نہیں مل سکا

جب 1971 ء کے بعد یہ ملک ایک جمہوری اور پارلیمانی نظام کی طرف چل پڑا تھا اور جس کے نتیجے میں ایک متفقہ آئین بھی معارض وجود میں آیا لیکن جلد ہی اس قوم کی بدنصیبی دیکھے کہ ایک ڈکٹیٹر نے اقتدار پر ایسا شب و خون مارا کہ اقتدار عوامی نمائندوں کے حوالے کرنے کی بجائے 10 سال تک اس قوم کو اپنے نام نہاد صدارتی نظام میں یرغمال بنا کر رکھا اور اس ملک کے لئے عوامی،

Read more

خوش آمدید جسٹس عائشہ ملک!

اسے بد قسمتی ہی کہیے کہ پاکستان سے متعلق اچھی اور مثبت خبریں ہمیں شاذ و نادر ہی سننے کو ملتی ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ ہو یا عالمی میڈیا، ایک سے بڑھ کر ایک منفی خبر ہمارے نام کے ساتھ جڑی دکھائی دیتی ہیں۔ کہیں خبر آتی ہے کہ پاکستانی روپے کی قدر اس قدر گر گئی ہے کہ اس نے خطے کی بدترین کرنسی کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔ یہاں تک کہ بنگلہ دیشی ٹکہ بھی پاکستانی روپے

Read more