مجھے میری ’ایپس‘ سے بچاؤ

کسی گھر میں ایک شخص نے بارہ چودہ سال کی بچی کو دبوچ رکھا ہے، وہ خوف کے عالم میں رو رہی ہے، وہ بچی کو پلنگ پر پھینکتا ہے، بچی بھاگ کر کمرے میں چھپنے کی کوشش کرتی ہے، وہ شخص الماری سے کلاشنکوف نکالتا ہے، وہاں موجود دو لوگ اس شخص کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں مگر بظاہر وہ ان کے قابو نہیں آتا۔ کینیا کے کسی اسکول کا منظر ہے، وہاں لڑکیاں چیخ و پکار کر

Read more

حماس کے حملے نے اسرائیل کو چونکا دیا، لیکن آگے کیا ہوسکتا ہے؟

اسرائیل اس وقت ایک جنگ کا خدشہ دیکھ رہا ہے جو متعدد محاذوں پر ایک ساتھ شروع ہو سکتی ہے۔ اسرائیل کے لیے سب سے بری صورت حال یہ ہو گی کہ لبنان میں موجود حزب اللہ بھی اس میں شامل ہو جائے۔

Read more

اسرائیل پر حملے میں محصور شہری: ’وہ میرے گھر میں گُھسنے کی کوشش کر رہے ہیں، میں ان کی آوازیں سن سکتی ہوں‘

کئی گھنٹے تک اسرائیل میں اپنے گھروں میں محصور افراد ٹی وی سٹیشنز کو فون کرتے رہے کیونکہ فلسطینی عسکریت پسند ان کے قصبوں اور گاؤں میں گھس کر ایک شدید اور اچانک حملہ کرنے میں کامیاب ہو چکے تھے۔

Read more

ایران میں حقوق انسانی کا استعارہ: نرگس محمدی

آج کے دن مصیبتوں و صعوبتیں اٹھانے والی نرگس محمدی کو دنیا نے اس کی قربانیوں کی نسبت سے تاریخ میں زندہ کر دیا ہے، تہران کی ایون جیل میں قید ایرانی کی انسانی حقوق کی آواز بننے والی نرگس محمدی نے سنۂ 2023 کا نوبل امن کا انعام اپنے نام کر لیا ہے، مگر یہ جاننا ضروری ہے کہ اکیاون سالہ نرگس محمدی جو خواتین پر ظلم کے خلاف جدوجہد کا استعارہ بنی، وہ اس وقت بھی دس سال

Read more

ایک درویش کی کہانی

زندگی آغاز اور اختتام کے کناروں میں مقید ہے۔ ان کناروں کے بیچ بہتی وقت کی ندی کا پاٹ کیسا ہی چوڑا کیوں نہ ہو بالآخر طے ہو کے رہتا ہے۔ محقق، مترجم، افسانہ نگار، سفر نامہ نگار، صحافی ڈاکٹر حنیف چودھری دس اکتوبر 1929 ء کو اس ندی میں اترے اور پانچ اکتوبر 2023 ء کو دوسرے کنارے پر پہنچ گئے۔ وہ کنارا جو لاعلمی کی دھند میں لپٹا ہے اور ہنوز انسان کا علم اور ذہن کوئی ایسا

Read more

حسنین جمال! تمہیں خدا پوچھے )

اگر آپ پاکستانی معاشرے کے ٹیپیکل قسم کے مرد ہیں اور آپ حسنین جمال کو نہیں جانتے اور نہ اس کو پڑھتے ہیں تو پھر آپ چنے ہوئے مردوں میں شامل ہیں اور آپ پر اللہ کا خاص فضل و کرم ہے لیکن بد قسمتی دیکھیے کہ میں ان مردوں میں شامل نہیں۔ یہ شخص اپنی تحریروں سے مجھے گمراہ کرنے میں کامیاب ہو گیا تھا لیکن اللہ کا کروڑ ہا شکر ہے کہ مجھے واپس ہدایت مل گئی ہے۔

Read more

ڈاکٹر توصیف تبسم : ایک روشن چراغ تھا، نہ رہا

ولادت 3۔ اگست 1928 بدایوں۔ وفات۔ 5 اکتوبر 2023۔ اسلام آباد داستان گو ؛ ظفر معین بلے جعفری ڈاکٹر توصیف تبسم (ولادت 3۔ اگست 1928 بدایوں۔ وفات۔ 5 اکتوبر 2023۔ اسلام آباد) ممتاز اسکالر، ادیب، قادر الکلام شاعر اور استاذالاساتذہ ڈاکٹر توصیف تبسم کی 95 برس کی عمر میں 5۔ اکتوبر 2023 کی صبح مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال فرما گئے۔ انا للٰہ وانا الیہ راجعون۔ ڈاکٹر توصیف تبسم کے فرزند ارجمند برادر محترم جناب عارف توصیف

Read more

استاد کا عالمی دن

دنیا بھر میں ہر سال 5 اکتوبر کو استاد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ 1994 ء میں پہلی بار یونیسکو یعنی (UNESCO) یونائٹڈ نیشنز ایجوکیشنل سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن کی جانب سے استاد کا عالمی دن منانے کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ بعد ازاں یہ دن تواتر و تسلسل کے ساتھ ہر سال استاد کی عظمت، کردار اور صفات اجاگر کرنے کے لیے ہر سال قومی اور بین الاقوامی سطح پر پانچ اکتوبر کو ہی منایا جاتا ہے۔ دنیا

Read more

سفر تمام ہوا ہمرہاں بدلتے ہوئے : توصیف تبسم

:ادھر دفتر میں لنچ بریک کا وقت ہوا اور ادھر واٹس ایپ پر کال کی گھنٹی بجنے لگی۔ سکرین پر روشن سرخ اور سبز دائروں میں سے سبز پر شہادت کی انگلی پھیری اور رابطہ قائم ہو گیا ہیلو، السلام علیکم۔ کیا حامد یزدانی صاحب سے بات ہو سکتی ہے؟ میں توصیف ”تبسم بول رہا ہوں اسلام آباد سے۔“ دوسری طرف سے ایک مشفقانہ آواز کہہ رہی تھی۔ ” وعلیکم السلام، ڈاکٹر توصیف تبسم صاحب۔ میں، حامد یزدانی ہی بات

Read more

لتا منگیشکر۔ حصہ دوم

لتا جی کے آخری دور کے گانوں میں سے ایک میں نے جان بوجھ کر یہاں کے لئے چھوڑا تھا۔ 2010، 82 واں سال لگ چکا سب اصول ساتھ، بڑھتی عمر ساتھ، سب تنازعات ساتھ مگر اچھی دھن، مختلف موضوع اور لتا جی کافی حد تک کلسٹر۔ سی شخصیت کی مالک ہوتے ہوئے بھی عصمت چغتائی جیسا کام کر گئیں۔ ہم جنس پرستی پر متنازع ترین فلموں میں شمار ہونے والی اس فلم کے ہیرو کے والدین نے اسے سرکاری

Read more

بھیڑوں کا باڑہ اور بھوکا بھیڑیا

ہرمن ہیسے 1877 میں جرمن قصبے بلیک فارسٹ میں پیدا ہوا۔ ماں باپ کٹر مذہبی تھے۔ ہرمن ہیسے تعلیم مکمل نہیں کر سکا۔ کتابوں کی دکان پر ملازمت کر لی۔ فارغ وقت میں ہم عمر محفلوں سے الگ تھلگ، موٹے شیشوں والا چشمہ ناک پر جمائے نظمیں اور افسانے لکھا کرتا تھا۔ 1946 میں ہرمن ہیسے کو ادب کا ناول انعام ملا تو عام رائے یہ تھی کہ امریکا نے شکست خوردہ جرمن قوم کی تالیف قلب کا سامان کیا

Read more

پوٹھوہار خطہ دلربا

بعض کتابیں صرف پڑھنے کے لئے ہوتی ہیں، بعض کتابیں پڑھنے اور سرہانے کے نیچے رکھنے کے لئے ہوتی ہیں، بعض کتابیں روز روز پڑھنے اور دل سے لگا کر رکھنے کے لئے ہوتی ہیں اور پوٹھوہار خطہ دلربا ان کتابوں میں سے ہے جو روز روز پڑھنے کے بعد سینے سے لگا کر رکھنے کے لئے ہوتی ہیں۔ یہ کتاب دراصل بہت اہتمام کے ساتھ ترتیب دی گئی ہے کیونکہ یہ شاہد صدیقی صاحب نے لکھی ہی اہتمام کے

Read more

یک سطری صحافت اور عباس اطہر کی سنسنی خیز سرخیاں

بدھ کے دن اوپر تلے درپیش آئے تین معاملات کی وجہ سے میں گھبرا گیا۔ جن تجربات سے ایک ہی دن گزرنے کا اتفاق ہوا انھوں نے احساس دلایا کہ انٹرنیٹ کی وجہ سے صحافت اب ’یک سطری‘ ہو گئی ہے۔ سادہ الفاظ میں یوں کہہ لیں کہ محض چند الفاظ پر مبنی ’سرخی‘ یا ہیڈ لائن ہی قاری یا ناظر ’پوری خبر‘ کی صورت لیتے ہیں۔ جس زمانے میں میری عمر کے لوگوں نے صحافت شروع کی تھی ان

Read more

میاں، قاضی اور حافظ

ملک کی ساری سیاست، ریاست کی ساری قوت اور عدل کے سب دروازے اس وقت پاکستان کے تین طاقتور ترین لوگوں کی مٹھی میں ہیں۔ ان تینوں طاقتور لوگوں کے شعبے مختلف اور تجربہ منفرد ہے۔ ان کی تربیت، تعلیم اور طرز زندگی ایک دوسرے سے بالکل متضاد ہے۔ یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ آنے والے دنوں میں یہ تین شخصیات اس ملک کے لیے فیصلہ کن ثابت ہوں گی۔ انہی کے کارہائے نمایاں نے آنے والی زمانے کی تاریخ

Read more

ماہرہ خان کی دوسری شادی پہ غم زدہ عوام

ماہرہ خان کی شادی پہ ایک ہوک کا سا عالم ہے، ایک غم ہے، سوگ ہے، غصہ ہے۔ سوشل میڈیا پہ، میڈیا پہ اور نجی محفلوں میں سب کو سانپ سونگھ گیا ہو ایسا کیوں ہے؟ یہ ہمارے قومی مزاج کی نشانی ہے کہ ہم کسی کی خوشی میں خوش نہیں ہوتے بلکہ ہم کسی بھی عورت، چاہے وہ کسی بھی مقام پہ ہو، کسی بھی شعبہ میں ہو۔ خود کو اس کا چا چا، ماما ہی سمجھ رہے ہوتے

Read more

دادا، امی کو مت مارو۔ میں نے بدتمیزی کی، سو مار کھائی!

کیا ہوتا اگر اس کی جگہ ہم ہوتے؟ کیا ہوتا اگر اس کی جگہ ہماری بیٹی ہوتی؟ کیا ہوتا اگر اس کی جگہ ہماری بہن ہوتی؟ کیا ہوتا اگر یہ ہماری ماں ہوتی اور ہم ان ننھے منوں میں شامل ہوتے جو بے قرار، بے چین اپنی ماں کو ایک شقی القلب شخص سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں جو ان بچوں کا دادا بھی ہے۔ دادا۔ کیسا پیارا لفظ ہے یہ۔ ابا کے ابا! ہم اپنے دادا دادی کو نہ دیکھ سکے، ابھی تک اس حسرت کو دل میں چھپائے بیٹھے ہیں اور سوچتے ہیں کہ اگر ابا ایسے تھے تو ابا کے ابا کیسے ہوں گے؟

کتنے شفیق، کتنے محبت کرنے والے؟ یہ بد قسمتی ہمارے بچوں کے حصے میں بھی آئی ہے، نہ دادا دیکھنے کو ملے نہ نانا۔ وہ بھی ہمارے جیسے محروم۔ مگر پھر خیال آتا ہے، کیا ہوتا اگر یہ دادا ان بچوں کے دادا جیسے ہوتے جو اپنے ننھے منے ہاتھوں سے اپنے دادا کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں جو ان کی ماں کو لاتیں، تھپڑ مارنے کے ساتھ ساتھ بیلن سے بلا دریغ پیٹ رہا ہے۔ صاحب ہمارے ساتھ ایک مشکل ہے۔ ہم ہر صورت حال میں یا خود کو ڈال دیتے ہیں یا بچوں کو۔

Read more

بچوں کے لیے دنیا کا ’بدترین‘ ملک: ’مجھے ریپ کرنے والا اب بھی آزاد گھوم رہا ہے‘

سنہ 2022 میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے ڈی آر کانگو میں بچوں کے خلاف ’سنگین خلاف ورزیوں‘ کے 3,400 واقعات ریکارڈ کیے تھے جن میں 1,600 بچوں کو مسلح گروپوں میں بھرتی کیا جانا، 700 بچوں کا تنازعات میں ہلاک ہونا اور بچوں پر جنسی تشدد کے کم از کم 290 واقعات شامل ہیں۔

Read more

ہیروں اور کرکٹ کی دلدادہ لتا منگیشکر جن کے گلے میں سُروں کا جادو بستا تھا

اگر ہم موسیقی کے کچھ پرجوش شائقین اور ماہروں کو چھوڑ دیں تو ایک عام آدمی کو لتا منگیشکر کی کامیابیوں کو سمجھنے کے لیے ایک تھیسس کی ضرورت ہوگی۔

Read more

لتا منگیشکر ۔ حصہ اول

جہاں سے تم موڑ مڑ گئے تھے، وہ موڑ اب بھی وہیں کھڑے ہیں۔ یہ نوحہ نہیں ہے۔ ہرگز نہیں۔ لتا منگیشکر کا اس جہاں کو چھوڑ جانا، اُس کی چتا کے شعلے، ان ستاروں کا آخری دیدار کے لئے آنا، ڈینائیل ہی شاید بہترین ڈیفنس ہے۔ یہ قصیدہ بھی نہیں۔ لتا منگیشکر کے گانے اور آواز کی تعریف میرے قلم کی دسترس سے باہر ہے۔ جاوید اختر جن کے گیتوں کو لتا جی امر کر گئیں، نسرین منی کبیر

Read more

بینا و نابینا ۔ تعليم و تحرير سب کے لیے

اگر ہماری صلاحیتوں میں فرق نہ ہوتے تو یہ دنیا ایک روکھی پھیکی جگہ ہوتی۔ زیادہ تر لوگ بصارت ہونے کے باوجود بصیرت حاصل نہیں کر پاتے اور تعلیم کو صرف ڈگری حاصل کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ نابینا ہو کر بھی بصیرت سے بھرپور ہوتے ہیں کیوں کہ وہ تعلیم و تحریر سے اپنا رشتہ قائم کر کے اسے پروان چڑھاتے رہتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسے ہی ایک شخص کا قصّہ سناتے ہیں جنہوں

Read more

پوٹھوہاری لوک ادب میں سِٹھنی کی روایت

وہ طنزیہ گیت جو شادی بیاہ کے مواقع پر دلہن کی ماں اور دیگر خواتین کی جانب سے بارات آنے پر دولہے کی ماں اور دیگر رشتے دار خواتین کے سامنے دولہے کے خاندان کی برائیاں بیان کرتے ہوئے گائے جاتے ہیں انہیں ”سِٹھنیاں“ کہا جاتا ہے، ان طنزیہ گیتوں میں دولہے کے والد، اس کی بہنوں، اس کی ماں اور بھائیوں سمیت تمام رشتے داروں کو نشانے پر رکھا جاتا ہے ، ان گیتوں میں دولہا والوں کی خامیاں

Read more

میری دنیا لٹ رہی تھی۔۔۔

ہر انسان کی زندگی میں کئی مرحلے آتے ہیں جن میں غریبی، امیری، صحت، بیماری اور اس نوع کی زندگی کے دوسرے پہلو بھی ہیں جو آتے جاتے رہتے ہیں لیکن انسان جس کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیا گیا ہے وہ ان مراحل سے اپنی استطاعت کے مطابق نبرد آزما ہوتا ہے اور ان سے عہدہ برا ہونے کی تدبیر کرتا ہے۔ اس دنیا میں کئی ایک ایسے مشہور لوگوں کی مثالیں دی جا سکتی ہیں جو کبھی دو

Read more

”گرگ شب“ ، پیش منظر کی کہی سے پس منظر کی ان کہی تک

ناول کو زندگی کی تصویر کہا جاتا ہے، ایک ایسی تصویر جو زندگی کی کئی جہات کا احاطہ کرتی ہے۔ لکھنے والے اور اچھا لکھنے والے میں یہ فرق ہوتا ہے کہ اول الذکر اس تصویر میں خلا چھوڑنے اور حقیقت کو ملفوف کرنے سے قاصر ہوتا ہے مگر مؤخر الذکر نا صرف حقیقت کو پس پردہ بھیج کر کہانی کو ابھارتا ہے بلکہ کچھ ان کہی چھوڑ دیتا ہے جس تک پہنچنے کا کام قاری کو کرنا ہوتا ہے۔

Read more

انقلابی ہیرو بھگت سنگھ کیا واقعی کسی عورت کے عشق میں گرفتار تھے؟

واضح رہے کہ 23 سالہ نوجوان بھگت سنگھ کو 1923 میں لاہور کی سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی تھی تاہم ان کی شخصیت متعدد وجوہات کی بنا پر تاریخ میں زندہ رہی ہے۔

Read more

اپنی ’درست‘ جنس تلاش کیجیے – مکمل کالم

ایک زمانہ تھا جب کسی بھی درخواست فارم میں جنس کے خانے میں صرف دو آپشن درج ہوتے تھے، مرد یا عورت۔ اب انسان نے چونکہ ترقی کر لی ہے سو درخواست فارم بھی جدید ہو گئے ہیں، اب اُن میں محض مرد یا عورت لکھنے سے کام نہیں چلتا کیونکہ اِس سے ٹرانس جینڈر افراد کی دل آزاری ہوتی ہے۔ چلیے یہ بات تو سمجھ میں آتی ہے مگر میرا اللہ جانتا ہے کہ مجھے علم نہیں تھا کہ

Read more

سندھ کی بے سہارا لڑکیوں کے لیے ’فیریز ہوم‘: ’لوگوں نے کہا سوال اٹھیں گےاس کام میں ہاتھ نہ ڈالو‘

فیریز ہوم شمالی سندھ میں یتیم اور بے سہارا لڑکیوں کے لیے ایک واحد غیر سرکاری نجی ادارہ ہے جس میں چار سال سے لیکر 18 سال کی بچیاں رہائش پذیر ہیں۔ اس ادارے کو پانچ سال قبل سماجی کارکن اور وکیل فرزانہ کھوسو نے قائم کیا تھا۔

Read more

انڈیا میں سائیکل چلاتی طالبہ کو ’چھیڑنے‘ کا واقعہ جو جان لیوا ثابت ہوا

ایک سکول کی طالبہ کی افسوس ناک ہلاکت نے عوامی مقامات پر خواتین سے جنسی ہراسانی کے واقعات پر روشنی ڈالی ہے اور چند خواتین سماجی کارکنوں نے مقامی پریس کی جانب سے مقدمے کے لیے ’چھیڑنے‘ کے لفظ کے استعمال پر سوال اٹھایا ہے۔

Read more

کرم میں خواتین پر ’پراسرار‘ حملے: پولیس کا ایئر گن سے حملہ کرنے والے ایک ملزم کی شناخت کا دعویٰ

مقامی افراد کے مطابق اس ضمن میں دھمکی آمیز سوشل میڈیا پوسٹس میں کہا گیا کہ خواتین مردوں کے بغیر گھر سے نہ نکلیں مگر کم سے کم تین واقعات ایسے پیش آئے ہیں جن میں خواتین اپنے والد، شوہر اور والدہ کے ساتھ جا رہی تھیں جب ان پر شاٹ گن یا چھرے والی بندوق سے حملہ کیا گیا۔

Read more

اکمل حنیف کا پہلا شعری مجموعہ "ردِعمل”

جارج برنارڈ شا نے کہا تھا کہ بہت سمجھدار ہوتے ہیں وہ لوگ جو زمانے کے مطابق خود کو ڈھال لیتے ہیں اور حالات اور زمانے کی سجھائی ہوئی راہوں پر گامزن رہتے ہیں۔ زمانہ انھیں عقلمند، سمجھدار اور سیانا کہتا ہے۔ اور بہت بے وقوف اور دیوانے ہوتے ہیں وہ لوگ جو زمانے کی متعین کردہ راہوں پر چلنے سے انکار کر دیتے ہیں اور خود کو زمانے کے مطابق نہیں ڈھالتے۔ زمانہ انھیں پاگل، دیوانہ اور اس جیسے

Read more

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں سرد جنگ

بدقسمتی سے پاکستان کی 75 سالہ سیاست بدترین محاذ آرائی کا شکار رہی ہے۔ سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے کے خلاف تحاریک چلانے کے جنون میں کئی بار طالع آزماؤں کو مارشل لا نافذ کرنے اور اسٹیبلشمنٹ کے اشارے پر اقتدار کی بساط لپیٹنے میں کلیدی کر دار ادا کیا ہے۔ پاکستان پاکستان کی سیاست طویل عرصہ تک پیپلز پارٹی اور اینٹی پیپلز پارٹی کیمپوں میں منقسم رہی ہے۔ ابتدا میں یہ تقسیم بڑی حد تک نظریاتی بنیادوں پر بھی

Read more

”پوسٹ آفس کے بغیر ملک“

”پوسٹ آفس کے بغیر ملک“ نامی شعری مجموعے کا شمار ہمارے وقت کی اہم ترین شعری تخلیقات میں ہوتا ہے۔ یہ انگریزی زبان کے ایک اہم ترین کشمیری امریکن شاعر آغا شا ہد علی کی شاعری کا تیسرا مجموعہ ہے۔ ان کے دیگر شعری مجموعوں کی طرح اس میں بھی جلاوطنی، تڑپ اور وطن کو کھو دینے سے متعلق نظمیں ہیں۔ یہ مجموعہ مجھے ایک دعوت نامہ دیکھ کر یاد آیا، جو ایک تقریب کے سلسلے میں ہے۔ یہ تقریب

Read more

ہم اکثر کسی کو بڑا سمجھنے کے لئے تیار نہیں ہوتے

ایک دور تھا اور شاید اب بھی یہ جملہ دہرایا جاتا ہو کہ بڑوں میں بیٹھا کرو تمھیں سیکھنے کا موقع ملے گا۔ یہ حقیقت ہے جب اپنے سے بڑے اور تجربہ کار لوگوں کی محفل اور نشستیں مل جائیں تو انسان بہت سی اچھی بری باتوں سے آشنا ہوجاتا ہے۔ بچپن میں پہلے والدین ہی اس ذمہ داری کو نبھاتے ہیں لیکن انہیں آسانی سے قبولیت کم ملتی ہے خاص طور پر اکثر اپنے والد کی صحبت سے گریز

Read more

گھٹی ہوئی چیخ رکا ہوا آنسو

یہ سسکیاں سنائی دے رہی ہیں آپ کو ۔ یہ نازک ہڈیوں کے چٹخنے اور ٹوٹنے کی آوازیں آ رہی ہیں اپ کو یہ گھٹی ہوئی آوازیں یہ بکھرتی سانسیں یہ مضروب دل یہ دریدہ نیل زدہ بدن دکھائی دے رہے ہیں آپ کو ۔ ان ترستی حسرت بھری یاس زدہ آنکھوں کو دیکھ رہے ہیں نا آپ ان کے گالوں پر خشک آنسؤں کی لکیروں کے ساتھ ساتھ تھپڑوں کے نشان نظر آرہے ہیں آپ کو ۔ ہنسنے کو

Read more

ہر روز ایک نیا بزنس: پاکستانی یوٹیوبر جو نوجوانوں کو محنت طلب کاروبار کے گُر سکھاتے ہیں

عثمان رفیق اپنے انسٹاگرام اور یوٹیوب چینل پر ایسے ہی لوگوں کو ’ہر روز نیا کاروبار‘ کر کے یہ بتا رہے ہیں کہ وہ کس کس کاروبار میں پیسے لگا کر منافع حاصل کر سکتے ہیں۔

Read more

مستنصر حسین تارڑ کے ناول "بہاؤ” کا تہذیبی شعور

ناول ”بہاؤ“ مستنصر حسین تارڑ کا شاہکار ناول ہے۔ مستنصر حسین تارڑ کا یہ ناول کئی لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے۔ جس طرح انھوں نے اس ناول میں قدیم وادیٔ سندھ کی تہذیب کی تصویر پیش کی ہے شاید آج تک کوئی مصنف اس طرح جامع اور خوبصورت طریقے سے نہیں کر پایا۔ مستنصر حسین تارڑ کا تعارف مستنصر حسین تارڑ یکم مارچ 1939 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد گجرات کے ایک کاشت کار گھرانے سے

Read more

سفید مکھی، آشوب چشم اور ہومیوپیتھی

کسی ظالم نے کہہ دیا کہ میلے والی گلی میں فروٹ نسبتاً کم قیمت پہ مل جاتے ہیں۔ آدھا بازار تو کباڑیوں اور پرانی عمارتوں کا ملبہ خریدنے والوں نے ہتھیا لیا ہے۔ امرود پہ کالی مرچیں اور نمک چھڑک کے کھانا مجھے بہت پسند رہا ہے۔ انتہا درجہ کی مہنگائی اور ڈوبتے کو تنکے کا سہارا یعنی پھل تھوڑا سا سستے مل جائیں گے۔ بازار میں موٹر سائیکل لوڈرز پرانا سریا اور ٹی آرز لادے سپورٹس کار ریس سے

Read more

ختلون: منگول شہزادی جس نے رشتے کے طلبگاروں کو کشتی میں ہرانے کا چیلنج دیکر ہزاروں گھوڑے جیتے

وہ تمام منگولوں کی طرح ایک ماہر تیر انداز اور بہترین گھڑ سوار ہونے کے علاوہ منگولیا کی فری سٹائل کشتی، بوک کی ایک عظیم فائٹر تھیں جس میں زمین کو چھونے والا پہلا شخص ہار جاتا ہے۔

Read more

ماں باپ کی لڑائی میں بچے کا نام رکھنا عدالتی مقدمہ بن گیا: ’نام کی عدم موجودگی بچے کے لیے موزوں نہیں‘

یہ معاملہ جنوبی انڈیا کی ریاست کیرالہ کا ہے جہاں ہائیکورٹ کے جج نے ناچاقی کی وجہ سے الگ رہنے والے والدین کے بچے کا نام طے کیا کیوں کہ ماں اور باپ میں کسی ایک نام پر اتفاق نہیں ہو رہا تھا۔

Read more

نواز شریف اپنا بھرم برقرار رکھیں

منیر نیازی کی ایک پنجابی نظم ہے۔اسے پڑھتے ہوئے میں ہمیشہ حیران ہو جاتا ہوں۔ ’وقت‘ اور اس کی بے ثباتی کو اس نظم سے بہتر انداز میں بیان کرنا ممکن دکھائی نہیں دیتا۔ نظم کا عنوان ہے:’ویلے تو وڈی کوئی حقیقت‘ یعنی وقت سے بڑھ کر بھی ا یک حقیقت۔ بنیادی پیغام اس نظم کا یہ ہے کہ ہر وقت کا اپنا ’سچ‘ ہوتا ہے۔ وقت بدلنے کے ساتھ ساتھ ’سچ‘ بھی بدلتا رہتا ہے اور اس کی حمایت

Read more

سنہ 2023 کی ڈیجیٹل مردم شماری، ون یونٹ کی جدید شکل

2023 کی حالیہ ڈیجیٹل مردم شماری کا نتیجہ اور اس کی بنیاد پر الیکشن کمیشن کی جدید حلقہ بندیوں کو دیکھ کے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کا مطالبہ آج حقیقی طور پر درست اور جمہوریت کی روح کے عین مطابق سامنے آیا ہے۔ یعنی قوموں کی بنیاد پر ایسے نئے عمرانی معاہدے کا مطالبہ جس میں تقسیم در تقسیم پختون قوم کو ایک ہی متحدہ صوبے میں یکجا کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں آبادی کی بجائے سینٹ کی طرح تمام

Read more

اماں وہ ابا جیسا نہیں ہے

کچھ عرصہ قلم سے دوری کے بعد پھر سے اس سے رشتہ استوار کرنا ایسا ہی تھا جیسے کسی پرانی سہیلی سے رابطے کے بعد اس کے گلے شکوے سننے کے بعد کی کیفیت۔ یعنی کہ آپ لاجواب ہو جائیں کہ اس کے شکوے بھی غلط نہیں اور میری پوزیشن بھی۔ اس وقت میرے ذہن میں کوئی موضوع نہیں ہے مگر چند دنوں سے میری والدہ صاحبہ کے مسلسل اصرار نے مجھے کم از کم یہ کرنے پہ مجبور کر

Read more

آسٹریلیا میں معاشرتی طرز زندگی

آسڑیلیا ایک ایسا ملک ہے۔ جس میں دنیا جہان میں موجود تمام رنگ و نسل اور مذاہب و عقائد کے لوگ موجود ہیں۔ بلکہ یہاں کرہ ارض پر موجود تمام نسلوں کے مجموعے سے بھی کہیں زیادہ نسلیں موجود ہیں۔ کیوں کہ یہاں پر موجود تمام رنگ و نسل کے لوگوں کے باہمی اختلاط سے نت نئی مخلوط نسلیں وجود میں آ رہی ہیں۔ یہاں کے باشندوں کے رسم و رواج مختلف ثقافت مختلف، مذاہب مختلف، زبانیں مختلف، رنگ مختلف

Read more

کیا مذہب بچوں کو جنسی تعلیم دینے کی مخالفت کرتا ہے؟

پچھلے ماہ میری ماہر نفسیات دوست ابصار فاطمہ نے ’جو‘ ہم سب ’کی مقبول کالم نگار اور افسانہ نگار بھی ہیں‘ مجھے بتایا کہ ان کی سہیلی سونیا ڈار جنوبی ایشیا کے لوگوں کے جنسی رجحانات پر نفسیاتی تحقیق کر رہی ہیں اور اپنی تحقیق کے سلسلے میں میرا انٹرویو کرنا چاہتی ہیں۔ ابصار فاطمہ میرے ایسے دوستوں میں سے ہیں جنہیں میں۔ ناں۔ نہیں کر سکتا۔ اس لیے میں نے حامی بھر لی۔ اس مکالمے کے بعد سونیا ڈار

Read more

محبت سرحدوں سے ماورا ہے

اگست کی ایک خوبصورت سہ پہر اور حسب معمول اپنے عقبی لان کے عرشہ پر بیٹھا پرانے گیتوں سے خوبصورت اور خوشگوار موسم سے محظوظ ہو رہا ہوں۔ حد نگاہ گھنے درخت، مغرب میں ڈھلتے سورج کی روپہلی کرنوں سے سبز اور اجلے پتوں پر ایک عجیب سی رعنائی چھلک رہی ہے۔ ایک ماہ بعد زرد، سرخی مائل اور پیلے پتے سبز پتوں کی جگہ لے لیں گے اور پھر چند دنوں میں یہ پتے بھی درختوں کا ساتھ چھوڑ

Read more

اپوزیشن سیاستدانوں کو اغوا کرنے والے ’خصوصی ہِٹ سکواڈ‘ کا رکن جسے اعتراف جرم کے باوجود بری کر دیا گیا

یوری گاروسکی نے بیلاروس میں ایک ہٹ سکواڈ کا حصہ ہونے کا اعتراف کیا تھا، جس نے ملک کی اپوزیشن کے اہم ارکان کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا تھا۔ لیکن اس اعتراف کے باوجود انھیں سزا نہیں ہوئی۔

Read more

کیا ہم سب چائنا کا مال ہیں

ہمارے نگران وزیر اعظم نے اپنے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران شاید اپنی اور اپنے ملک کی دہشت بٹھانے کے لیے یہ بھی کہہ دیا کہ پاکستان چین کا اسرائیل ہے۔ ان کے ناقدین کو بھی سمجھ نہیں آیا کہ اعتراض اس بات پر کریں کہ پاکستان کا اسرائیل سے موازنہ کیا گیا یا اس بات پر کہ پاکستان کو چین کا اسرائیل کہا گیا۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

Read more

ایک مسلسل احتساب

نجیب محسن وہاں عین برانچ کھلتے ہی پہنچ گیا تھا۔ اپنی نئی پوسٹنگ پر جب سے وہ وہاڑی آیا تھا تو اس کی بیوی مائرہ کی سانسیں کچھ زیادہ ہی اکھڑ گئی تھیں۔ مائرہ کے لیے جیسے کچھ بھی ٹھیک نہ ہو رہا تھا۔ یوں تو اس کا یہ عارضہ پرانا تھا مگر الرجی کا ایسا حملہ کہ چھاتی ہر بار زور سے دبا کر سانس بحال کرنی پڑے، ایسا پہلے نہ ہوتا تھا۔ ایسا کرنے سے اس کی پسلیاں

Read more

پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہری: ’گھر سے نکلتا ہوں تو خوف رہتا ہے پولیس گرفتار نہ کر لے‘

وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے دیگر شہروں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اُن افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں جو مبینہ طور پر شدت پسند اور جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں رہنے کے لیے درکار کوئی دستاویزی ثبوت نہیں رکھتے ہیں۔

Read more

ہوئی کایان: ایشیا کے سب سے امیر ترین شخص جن کے زوال سے چین کی معیشت کو خطرہ ہے

دنیا کی سب سے دولت مند رئیل سٹیٹ کمپنیوں میں سے ایک کے سربراہ ہوئی کایان کئی ہفتوں سے لاپتہ تھے۔ جمعرات کوایور گرینڈ نے تفصیلات میں جائے بغیر ایک بیان شائع کیا جس میں کہا گیا ہے ’غیر قانونی کام میں ملوث پائے جانے اورجرائم کے الزام میں ہوئی کایان کو قانون کے مطابق کارروائیوں اور تحقیقات کا سامنا ہے۔‘

Read more

’ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ کے بعد ماں نے بتایا کہ میرے اصلی والد سے ان کی پرتگال میں ملاقات ہوئی تھی‘

انگلینڈ میں مانچسٹر کے مضافات میں واقع ایک چھوٹے سے گاؤں روچڈیل میں پرورش پانے والے لیوک ڈیویز ہمیشہ سے ہی خود کو اپنے خاندان سے قدرے مختلف محسوس کرتے تھے۔

Read more

نسلی امتیاز یا قابلیت میں کمی۔۔۔ برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد شہریوں میں بڑھتی بے روزگاری کی وجہ کیا؟

برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد لوگ ملک کی دوسری بڑی اقلیت ہیں۔ ان کی پہلی آمد دوسری عالمی جنگ کے بعد ہوئی جب تباہ شدہ برطانیہ کی دوبارہ تعمیر کا آغاز کیا گیا اور لیبر کی بے پناہ ضرورت تھی۔ اس کے بعد مسلسل پاکستانیوں کی بڑی تعداد برطانیہ کو اپنا گھر بناتی رہی ہے۔

Read more

’گولی مار دیں، جیل میں ڈال کر سڑا دیں لیکن واپس نہیں جانا۔۔۔‘ پاکستان میں پناہ کی غرض سے آئے دو انڈین شہری کون ہیں؟

یہ دونوں انڈین شہری کراچی کے علاقے انچولی میں قائم ایدھی ہوم میں مقیم ہیں۔ اُن پر ایدھی ہوم سے باہر نکلنے پر پابندی ہے اور دو پولیس اہلکار اُن کی نگرانی پر مامور ہیں۔

Read more

پوٹھوہاری لوک ادب میں لوریاں

وہ میٹھے بول، گیت یا باتیں جو ایک ماں اپنے لاڈلے بیٹے کو جگانے یا سلانے کے دوران دھیمی لے میں گنگناتی ہے، اُسے لوری کہتے ہیں، ان میٹھے بولوں میں جہاں ایک ماں کے اپنے بیٹے کے لیے اپنے دل میں چھپے ہوئے ارمانوں، امیدوں اور خواہشات کا اظہار ہوتا ہے وہیں اس بچے کے بہتر مستقبل کے لیے ڈھیروں دعائیں بھی موجود ہوتی ہیں، ماں باپ اپنی اولاد کے لئے ہمیشہ اچھا ہی سوچتے ہیں اس تصور سے

Read more

بھارتی اداکار جن کی روحیں پاکستان میں ہی منڈ لا رہی ہیں

بالی وڈ کی ہیرو سنجے دت جو مشہور اداکار سنیل دت اور اداکارہ نرگس کے بیٹے ہیں، بتاتے ہیں کہ ایک رات جب شوٹنگ سے گھر واپس آیا تو والد صاحب (سنیل دت) کے کمرے سے رونے کی آوازیں سنائی دیں، میں ان کے کمرے میں داخل ہوا تو والد صاحب سسکیاں بھر بھر کے رو رہے تھے۔ میں سمجھا کہ شاید امی (سنیل دت کی بیوی نرگس) کو یاد کر کے رو رہے ہیں۔ میں والد صاحب سے مخاطب

Read more

کامریڈ منان: طبقاتی نظام سے آزاد سندھ کا خواب

سندھ میں سیاسی نقطہ نظر سے سب سے زیادہ دو نظریات پائے جاتے ہیں جن میں جی ایم سید اور رسول بخش پلیجو سرفہرست ہیں لیکن دونوں سیاسی نظریات کے دو مختلف پہلو ہیں جن پر پھر کبھی طویل مضمون لکھا جائے گا لیکن دونوں سیاسی رہنماؤں نے سندھ میں ترقی پسند، روشن خیال سیاست کو فروغ دیا جس سے کئی مقامی رہنما پیدا ہوئے جو سیاست میں ’رول ماڈل‘ بن گئے۔ جی ایم سید کا سیاسی نقطہ نظر سندھ

Read more

وہ اک تارا قسط نمبر: 5

سارے میں شور مچ گیا تھا۔ ”لد میلا آ گئی ہے۔ ارے بھئی کوئی ہے جو اس ارسلان کو بتائے کہ اس کی لدمیلا آ گئی ہے“ ۔ اینا ابھی اپنی کلاس روم میں داخل بھی نہ ہو پائی تھی کہ جب اس کا استقبال کوریڈور میں بکھرے اس کے ساتھیوں کی ان آوازوں سے ہوا تھا۔ تھوڑی سی حیرت سے اس نے سارے منظر کو دیکھا تھا۔ کسی نے اس سے یہ نہیں پوچھا تھا کہ اسے کیوں اچانک

Read more

’ہم تم اک کمرے میں بند ہوں‘: وہ فلم جس نے ڈمپل اور رشی کپور کو راتوں رات سٹار بنا دیا

’بوبی‘ شاید ہندی کی پہلی کم عمری کی محبت کی کہانی تھی، جس میں جوانی کا جوش، بغاوت، معصومیت اور بے فکر محبت کا امتزاج تھا۔

Read more

خیمہ بستی میں خواہشات بھری زندگی

کچھ دن قبل راہ چلتے ہوئے ایک نیم برہنہ بچے کو دیکھا۔ جو جھلسا دینے والی دھوپ میں ننگے پاؤں سڑک پر دوڑتا ہوا قریب ہی واقع خیمہ بستی میں نظروں سے اوجھل ہو گیا۔ راستے کے دونوں اطراف واقع بستی میں چند ہی خیمے تھے جو پھٹے پرانے، پیوند لگے کپڑوں اور پلاسٹک شیٹس کو جوڑ کر بنائے گئے تھے۔ حفاظتی دیوار کی جگہ رسیوں اور لکڑی کی مدد سے کپڑے اور بوریاں لٹکا کر پردے کا انتظام کیا

Read more

مائے نی میں کنوں آکھاں

شام کے وقت کچے صحن میں پانی کا چھڑکاؤ کیے۔ چولہے پہ قہوہ کا پانی دم پہ رکھے دھواں ہوتا چہرہ لیے وہ آگ جلانے میں مشغول تھی۔ کہ اس کی واحد دوست کی رضیہ کی آ مد ہوتی ہے۔ رضیہ: السلام علیکم، کیا حال ہے تمہارا؟ نور گل: وعلیکم السلام، میں ٹھیک ہوں۔ تم سناؤ؟ رضیہ: میں تو ٹھیک ہوں، تم مجھے ٹھیک نہیں لگ رہی۔ نورگل: (روتے ہوئے ) میں قسمت کی ہاری اور کہہ بھی کیا سکتی

Read more

غربت سے نکل کر چین میں سٹار بننے والا انڈین شہری، جس کی کامیابی کی کہانی کتابوں میں پڑھائی جاتی ہے

‘بی واٹر مائی فرینڈ’ یعنی آپ پانی کی طرح ہو جاؤ۔ خود کو اتنا لچکدار بناؤ اور سہل بناؤ کہ آپ ہر صورتحال اور ماحول کے مطابق ڈھل سکو۔

Read more

سگرید اندسیت کا ناول ”ینی“ :تعارفی مطالعہ

ڈاکٹر عبدالعزیز ملک، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ اردو، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، فیصل آباد سگرید اندسیت جسے 1928 ء میں ادب کے نوبل انعام سے نوازا گیا، کا تعلق ناروے کی سرزمین سے ہے۔ ان کے والد ماہر آثار قدیمہ تھے، اسی لیے انھیں بچپن سے ہی ناروے کے ماضی، ثقافتی کہانیوں اور اس خطے کی تاریخ سے دلچسپی پیدا ہو گئی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ ناقدین، سگرید کی ذاتی زندگی اور والد کے پیشے کے اثرات کو باآسانی اس کی

Read more

انڈیا کینیڈا سفارتی تنازع: ’گھر کب آؤ گے۔۔۔‘ انڈین مائیں منتظر لیکن کینیڈین بیٹے گھر لوٹنے سے قاصر

کینیڈا میں انڈین نژاد 18.6 لاکھ کینیڈین شہری مقیم ہیں۔ بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ انڈین حکومت کے ویزوں پر پابندی کے فیصلے کا ان لوگوں پر کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا، حالانکہ کچھ لوگ ایسے بھی تھے جو شروع سے ہی اس فیصلے سے پریشان تھے۔

Read more

اخلاقیات کا لفظ اب ہماری لغت میں نہیں – مکمل کالم

میرا دوست اے ٹی ایم مشین کے باہر انتظار کر رہا تھا کہ کب اندر موجود شخص باہر نکلے اور وہ اے ٹی ایم سے پیسے نکالے، اتنے میں رکشے سے دو طالبات نکلیں، ایک مکمل با پردہ اور دوسری ماڈرن، یہ دونوں لڑکیاں بھی اے ٹی ایم استعمال کرنے آئی تھیں۔ جونہی اندر والے صاحب نے دروازہ کھولا، دو نوجوان جو پہلے سے وہاں کھڑے تھے فٹا فٹ اندر گھس گئے، میرے دوست کو نوجوانوں کی حرکت اچھی نہ

Read more

مولانا عبیداللہ سندھی، مختصر جائزہ!

مولانا عبید اللہ سندھی اپنے انقلابی نظریات کی وجہ سے ہر طبقے میں یکساں مقبول ہیں۔ انہوں نے بڑی ہمت سے برطانوی ہند کی مختلف تحریکوں میں حصہ لیا، اور اس راستے میں آنے والی ہر تکلیف کو اپنی راہ پر قربان کیا۔ آپ 1872میں پیدا ہوئے۔ مولانا نے ایک سکھ گھرانے میں پرورش پائی۔ آپ کے والد جو اصلاً ہندو تھے، انہوں نے بھی اپنے سسرال کی ترغیب پر سکھ مذہب قبول کر لیا تھا۔ ان کی تعلیم کا

Read more

برطانیہ کی سکھ برادری خالصتان کے معاملے کچھ عرصے سے دباؤ کیوں محسوس کر رہی ہے؟

برطانیہ میں سکھ برادری طویل عرصے سے دباؤ محسوس کرنے کی بات کرتی رہی ہے جبکہ انڈیا کی حکومت نے کھل کر مطالبہ کیا ہے کہ برطانوی حکام کو شدت پسندی ختم کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

Read more

حنائے قناعت اور زرِ نابِ سلیم

اگلے روز محترم محمد سلیم الرحمن سے ہلکی سی ڈانٹ کھائی تو قسم سے سرشار ہو گیا۔ ہوا یوں کہ محمد حسن عسکری کے ترجمے ”موبی ڈک“ پر ایک تعارفی شذرہ لکھتے ہوئے اس ترجمے کے بارے میں مظفرعلی سید کا ایک تبصرہ یاد آیا جو انہوں نے ڈی ایچ لارنس کے منتخبات کے ترجمے کے دوران لکھا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ”سمندر کی زندگی، وہیل کے شکار کی تفصیلات، ملاحی کی اصطلاحات، اور دیگر کوائف اس میں

Read more

شکاگو کی 28 منزلہ ’عالیشان‘ جیل جہاں فرش پر قالین اور تفریحی سہولیات بھی میسر ہیں

دسمبر 2012 میں دو قیدی 17ویں منزل سے دیوار میں سوراخ کر کے اور چادروں اور ڈینٹل فلاس سے بنی ہوئی رسی پھینک کر اور اپنے کمرے کے بیڈ سے اسے باندھ کر نیچے اترے اور فرار ہو گئے۔

Read more

جب دیو آنند 55 سال بعد اپنے شہر لاہور پہنچے تو کالج کے درودیوار سے لگ کر خوب روئے

دیو آنند کی جھکی ہوئی گردن، ان کی مخصوص ٹوپی، گلے میں رنگین سکارف اور جس طرح وہ بغیر کسی توقف کے مسلسل بولتے تھے، بہت سے لوگ اس انداز کے مداح تھے۔

Read more

جانا تو پڑتا ہے”: عبداللہ خان سنبل“

تحریر:اشرف سنبل (والدہ عبداللہ خان سنبل) فانی بدایونی کا شعر ہے کہ اور کس قدر حسب حال ہے کہ آنسو تھے سو خشک ہوئے جی ہے کہ امڈ آتا ہے اک دل پے گھٹا سی چھائی ہے جو کھلتی ہے نہ برستی ہے آج بدھ کا دن ہے اور ستمبر کی 20 تاریخ، آج عبداللہ خان کو ہم سے جدا ہوئے پندرہ دن ہو گئے۔ وہ جوان جہان ہنستا کھیلتا، صحتمند ہمارے دیکھتے دیکھتے ہمارے ہاتھوں میں سے چلا گیا

Read more

جب ضیا الحق نے مسلمانوں کے خلاف جنگ سے انکار کیا اور انڈونیشیا نے ’اپنے اسلحہ خانے کی کنجی پاکستان کو دی‘

’ضیاالحق برما میں ’آپریشن کیپیٹل‘ اور ملایا (ملائشیا) میں ’آپریشن زِپر‘ میں حصہ لینے کے بعد 23 ویں انڈین ڈویژن کے ساتھ جاوا (انڈونیشیا) آئے۔‘

Read more

مذہب اور سماج کے بندھن توڑ کر شادی کرنے والی منیشا اور ڈمپل: ’زندگی میں سیکس ہی سب کچھ نہیں بلکہ اہم محبت ہوتی ہے‘

انڈین پنجاب میں دو لڑکیوں کی محبت کی شادی پر تنازع جس نے ملک میں ہم جنس شادیوں پر ایک بار پھر قانونی، مذہبی اور سماجی بحث چھیڑ دی ہے۔

Read more

ظہور الہی کی 42 ویں برسی۔ شجاعت حسین اور پرویز الہی میں دوریاں

25 ستمبر 1981 میری زندگی کا اداس دن تھا۔ مسلم لیگ کونسل (حقیقی) کے مرکزی رہنما چوہدری ظہور الہی نماز جمعہ کی ادائیگی کی تیاری کر رہے تھے جسٹس مولوی مشتاق حسین کے ہمراہ اپنی کار میں ماڈل ٹاؤن کی مین سڑک سے گزر رہے تھے کہ الذوالفقار کے کارکنوں نے کلاشنکوف کا برسٹ مار شہید کر دیا۔ اسی روز چوہدری ظہور الہی کو ان کے ایک دوست نے بتایا کہ ان کو کسی نے ٹیلی فون کر کے دھمکی

Read more

کیا ن لیگ اور پی پی عوام کو پاگل بنا لیں گے؟

اقتدار کے مزے لوٹنے سے فراغت کے فوراً بعد اتحادی آپس میں دست و گریبان ہو کر اب ناکامیوں کا ملبہ ایک دوسرے پر گرانے میں مصروف ہیں۔ مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے درمیان جاری یہ لفظی گولہ باری عوام کو بیوقوف بنانے کی چال ہے۔ عوام کی تباہی کا ذمہ دار ایک دوسرے کو قرار دے کر اپنا دامن صاف پیش کیا جا رہا ہے۔ ہماری دونوں بڑی پارٹیاں نہایت ہی آزمودہ، فرسودہ اور بیہودہ

Read more

جرگے کے حکم پر صحافی کا گھر سیل: ’جو کوئی ہمیں ایک گلاس پانی بھی دے گا اس پر بھی جرمانہ ہو گا‘

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے نو رکنی جرگے نے اپنے ایک فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے پر صحافی معراج خالد وزیر پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے اور جرمانے کی عدم ادائیگی پر ان کا گھر مسمار کرنے کی دھمکی دی ہے۔

Read more

بلوچستان میں غربت کے شکار خاندان بیٹیاں بیچنے پر مجبور: ’بیٹی کو سمجھایا شادی کرنی پڑے گی کیونکہ بدلے میں ہمیں پیسے ملیں گے‘

بلوچستان کے علاقے چوکی جمالی میں 2022 کے سیلاب کے بعد بہت سے خاندان شدید غربت کا شکار ہیں اور اس کے نتیجے میں اکثر خاندان اپنی بیٹیاں بیچ رہے ہیں۔ بچیوں کو بیچنے کی وجہ بتاتے ہوئے ایک سکول ٹیچر نے بتایا کہ سیلاب کہ بعد کسان سُود پر قرضہ لیتے رہے اور سُود پر مزید سُود لگتا رہا اور قرضہ نہ چکانے کی صورت میں انھیں اپنی کم عمر بچیوں کو 40 سے 60 سال کی عمر کے مردوں کو بیچنا پڑتا ہے۔

Read more

اینکر اور یوٹیوبر عمران ریاض چار ماہ تک لاپتہ رہنے کے بعد ’بازیاب‘

عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق نے بھی ان کی بازیابی کی تصدیق کی ہے تاہم یہ معمہ اب تک حل نہیں ہو سکا کہ اتنا عرصہ عمران ریاض نے کہاں اور کن حالات میں گزارا۔

Read more

میں کیوں زندہ رہوں؟ بائیس سالہ زچہ کا سوال!

کل دو باتیں ہوئیں۔ امی، امی، بہت اداس ہوں میں۔ کہاں ہیں آپ؟ جب سو کر اٹھیں گی تو کال کیجیے گا۔ miss you loads۔ سو کر اٹھیں اور بائیس سالہ لاڈلی بیٹی کا یہ پیغام پڑھیں تو کلیجہ اچھل کر منہ ہی میں آئے گا نا۔ ہائے میری بیٹی، ٹھیک بھی ہے کہ نہیں؟ نہ جانے ماں کو اور اپنے گھر کو کتنا یاد کر رہی ہے۔ یونیورسٹی سے گھر آتی ہے تو ماں کے بستر میں دبک کر

Read more

سید کیاکام کرتا تھا؟

بچپن کا زمانہ تھا اور ہمیں نئی نئی باتیں سکھانے کے لیے کئی حیلے ہو رہے تھے ۔شاید یہاں مجھے ’نئی نئی‘ کی بہ جائے’ نئی پرانی سب باتیں‘ لکھنا چاہیے تھا کہ گھر میں رہتے تو ہمارے بزرگوں کے پاس، اور اسکول میں ہوتے تو اساتذہ کے پاس تہذیب، روایات اور تاریخ کے حوالے سے ہمارے ذہنوں میں انڈیلنے کو بہت کچھ تھا۔ اور واقعہ یہ ہے کہ بہت کچھ ذہن میں سما گیا اور اس میں بہت کچھ

Read more

خاک ہو جائیں بھرے شہر میں عزت والے

چشم تخیل، آلہ انعکاس کے بغیر، خیال کے مسرح پہ وہ نقش بناتی ہے جو طبعی بصارت سے پرے ہو، جہاں بینائی کی رسائی ممکن نہ ہو۔ ایسی ہی تخیلاتی طلسم سے تخلیق کا ظہور ہوتا ہے جسے دیکھ کر ہم ایسے انگشت بہ دنداں ہیں کہ تخلیق کار کی ذہانت کو تحسین کی مالا کیسے پہنائیں؟ خیال کی بنتر سے، قرطاس پہ روشنائی بکھیرتے ہوئے، رجائیت کی ندی میں ڈوبی صدف کی کوکھ سے جوہر کی کشیدکاری سے امید

Read more

آسڑیلوی تہذیب دنیا کی قدیم ترین تہذیب (2)

برطانوی نو آبادیوں میں بھیجے جانے والے زیادہ تر مجرم مرد تھے۔ اگرچہ ان میں کچھ ایسے بھی تھے۔ جنہیں قتل جیسے سنگین جرائم میں سزائیں دی گئی تھیں۔ تا ہم اکثریت کو چھوٹے موٹے جرائم میں سزائیں دی گئیں تھیں۔ یوں لگتا ہے کہ اس کا واحد مقصد انہیں مجرم قرار دے کر آبادکاروں کی شکل میں مختلف نوآبادیوں میں منتقل کرنا تھا۔ مثلاً کچھ کو کسی تالاب یا دریا سے کوئی چیز چوری کرنے کی سزا ملی تھی۔

Read more

مراد بن یوسف المعروف ماسٹر مراد سے ایک گفتگو

ظفر اقبال اور شاہد لطیف 24 مئی 2022 کو دن ساڑھے گیارہ بجے ایور نیو فلم اسٹوڈیو پہنچا۔ سیدھا زلفی صاحب کے دفتر میں گیا۔ ان کا عید سے کچھ دن پہلے موٹر سائیکل پر حادثہ ہو گیا۔ دائیں ہاتھ کی ایک انگلی کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ اب بھی منہ پر سوجن تھی۔ شکر ہے زیادہ ٹوٹ پھوٹ نہیں ہوئی۔ فلمی صحافی ظفر اقبال بھی وہیں آ گئے۔ ان کے ساتھ مراد بن یوسف المعروف ماسٹر مراد کا انٹرویو کرنا

Read more

کچھ باتیں شعیب بن عزیز کی

لاہور کن کن نعمتوں سے محروم ہوا۔ انہی میں سے ایک مال روڈ کا شیزان ریستوران بھی ہے۔ اس کے جلنے کے ساتھ ہماری مل بیٹھنے کی اک تہذیبی روایت بھی جل گئی۔ چلو اچھا ہی ہوا۔ اب یاروں کو فرصت بھی کہاں رہی ہے۔ وہ فرصت فارغ البالی کے ٹھنڈے میٹھے زمانے اور تھے۔ اب نہ وہ لوگ رہے اور نہ ہی وہ فرصت اور نہ ہی آپس میں انس و محبت اور رواداری۔ ”تھے کتنے اچھے لوگ کہ

Read more

تحریک انصاف اور قربانی

لازمی نہیں کہ ”قربانی“ کا مفہوم سمجھنے اور سمجھانے کے لئے ہم عید ِ قرباں کا انتظار کریں جب کہ اس کی مثالیں آج اور ابھی میرے گرد بکھری ہوئی ہیں۔ خیر و شر کا تصادم اور حق و باطل کی جنگ کسی ایک زمانے کی میراث نہیں، یہ ہر دور کا منظر ہے، یہ ہر ملک ہر خطے کی سب سے زیادہ بیسٹ سیلر کہانی ہے۔ سٹیج بدل جاتا ہے، کردار بدل جاتے ہیں مگر خیر و شر کی،

Read more

جی 20 کانفرنس اور ہر دیپ سنگھ ننجر

18 جون 2023 کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا شہر سرے کا موسم خوشگوار تھا۔ اس دن فادرز ڈے بھی تھا۔ ہردیپ سنگھ ننجر شہر کے واحد گرو نانک سکھ گردوارے سے بڑی عجلت میں باہر نکل رہا تھا کہ اس کے موبائل کے فون کی گھنٹی بجی۔ دوسری طرف اس کا 21 سالہ بیٹا بلراج سنگھ ننجر تھا۔ اس نے اپنے والد کو بتایا کہ پیزا تیار ہے اور امی نے آپ کی پسندیدہ میٹھی میٹھی کھیر، سویاں بھی تیار

Read more

انسانی اعضا کے عطیے جمع کرنے والے نرس: ’میں زندگی کو وہاں دیکھتا ہوں جہاں موت غالب ہوتی ہے‘

نرس کارنیرو نے یہ جانا کہ موت کے ماحول میں اعضا کا عطیہ ایک منفرد چیز ہے جس سے ٹرانسپلانٹ کے لیے قطار میں کھڑے لوگوں کی زندگیوں میں زبردست فرق پڑتا ہے۔

Read more

بیس ستمبر 1996ء: مرتضی بھٹو کے قتل کی بریکنگ نیوز

(رضی الدین رضی کی یاد نگاری) جس بریکنگ نیوز کی میں آج کہانی سنا رہا ہوں۔ یہ اس پراسرار قتل کی ہے جس کی گتھی آج تک نہیں سلجھ سکی۔ اور یہ قتل سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو، بیگم نصرت بھٹو کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بھائی مرتضی بھٹو کا تھا۔ قتل بھی اس دور میں ہوا جب بہن وزارت عظمی کے منصب پر فائز تھی اور جن لوگوں نے مرتضی کو گولیاں سے چھلنی کیا

Read more

رمزی الشبہ: نائن الیون حملوں کے ملزم نفسیاتی مسائل کی وجہ سے مقدمے کا سامنا کرنے کے لیے ’ان فٹ‘ قرار

جزیرہ گوانتانامو بے میں قائم فوجی عدالت کے ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ نائن الیون حملوں کے مقدمے کا سامنا کرنے والے پانچ ملزمان میں شامل رمزی الشبہ کی حالت ایسی نہیں کہ ان کے خلاف مقدمہ چلایا جا سکے۔

Read more

کینیڈا میں ہلاک ہونے والے سکھدل سنگھ کون ہیں اور انڈیا کو کن مقدمات میں مطلوب تھے؟

انڈین پنجاب کے ضلع موگا کے ایس ایس پی جے ایلانچیلین نے کہا کہ ’پولیس نے وقتاً فوقتاً سکھا دنیکے کے خلاف مختلف جرائم سے متعلق 15سے 16 مقدمات درج کیے ہیں۔

Read more

کتاب تبصرہ: خوشبو کی دیوار کے پیچھے از محمد حمید شاہد

”زندگی بھیدوں بھری کتاب ہے یہ ہاتھ لگے اور کھولنے کا وقت نہ ملے تو ورق ورق دیمک چاٹ جاتی ہے۔ کھول لیں تو اس کی اپنی زبان سیکھے بغیر اسے پڑھا اور سمجھا نہیں جا سکتا۔ ” محمد حمید شاہد بھیدوں بھری اس کتاب میں کیا کچھ ہو سکتا ہے یہ ہر انسان کے ذاتی تخیل پر مبنی ہے۔ خوشبو کی دیوار وہ پردہ ہے جو ایک سے دوسرے انسان کے بیچ پڑا ہے، یہ پردہ ہٹے تو کون

Read more

اسد محمد خاں: تہذیب، تاریخ اور فرد سے مکالمہ

”ٹکڑوں میں کہی گئی کہانی“ کے ساتویں حصے میں اسد محمد خاں نے، جو ٹکڑے جوڑے ہیں ان میں اپنے بھتیجے / بھائی ناصر کمال کو بھیجی گئی ای میلز بھی ہیں۔ ناصر کو بھیجی گئی ایک ای میل میں پس نوشت کا اضافہ ملتا ہے جس میں ہمارے افسانہ نگار نے اپنے آنے والے ناول سے اقتباس دینے سے پہلے اپنا نام ’اسد محمد خاں‘ نہیں بلکہ ’اسد بھائی خانوں‘ ۔ لکھا ہے۔ ناول کا یہی اقتباس ”خانوں“ کے

Read more

کینیڈا کے ساتھ پرانی بھارتی مخاصمت کا اب اظہار

اپنے صحافتی کیرئیر میں مجھے بارہا بھارت میں کئی ہفتوں کے قیام کے دوران فقط اس ملک کے داخلی اور خارجہ امور کے بارے میں رپورٹنگ کے علاوہ تفصیلی کالم بھی لکھنا ہوتے تھے۔ 2005 ءسے مگر بھارت پر توجہ سے جی بھر گیا۔ جنرل مشرف کے آخری برسوں میں ہمارے ہاں کی سیاست ویسے بھی ”عوامی اور جمہوری“ ہوتی محسوس ہوئی۔ اس جانب توجہ موڑی تو بالآخر عدلیہ تحریک شروع ہو گئی اور بتدریج میں ٹی وی شوز کا

Read more

مُردوں کے فوٹوگرافر: ’میرا کام تھا ایک لاش کو کرسی پر بٹھا کر سیدھا رکھنا‘

ایک زمانے میں انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں مردہ لوگوں کی تصاویر بنوانے کا رواج ہوا کرتا تھا کیوں کہ بہت سی مقامی برادریوں کا ماننا تھا کہ تصویر کھنچوانے سے عمر کم ہو جاتی ہے لہذا بہت سے لوگوں کی پہلی تصویر صرف اسی وقت کھینچی جا سکتی تھی جب وہ مر چکے ہوں۔

Read more

انتخابات میں رکاوٹ نہ ڈالی جائے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کروانے کا اعلان کیا ہے۔ ایک اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع ہوگی۔ اس کے بعد 54 دن کا الیکشن پروگرام مکمل ہو گا اور جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات کروا دیے جائیں گے۔ مکمل بے یقینی کے ماحول میں الیکشن کمیشن کا یہ اعلان خوش آئند ہے اگرچہ ابھی تک انتخابات

Read more

’گوگل میپس کی وجہ سے موت‘: ’ گوگل یہ دکھانے میں ناکام رہا کہ پل نو سال پہلے گر گیا تھا‘

اس حادثے میں ہلاک ہونے والے امریکی شہری کے خاندان نے الزام لگایا ہے کہ گوگل یہ دکھانے میں ناکام رہا کہ پل نو سال پہلے گر گیا تھا اور اب اُس مقام سے گزرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

Read more

امجد اسلام امجد کا فلیمنگ روڈ

معروف شاعر اور ڈراما نگار امجد اسلام امجد سے میری آخری ملاقات جولائی 2022 میں ان کے گھر پر ہوئی۔ وہ بڑی دلچسپ گفتگو کرتے تھے اس لیے کوئی نشست کتنا ہی طول کھینچ جاتی بندہ بور نہیں ہوتا تھا۔ اس دن ان سے بات چیت زیادہ تر لاہور میں ان کے آبائی علاقے فلیمنگ روڈ کے بارے میں ہوئی جہاں 30 کی دہائی کے اوائل میں، سیالکوٹ سے ہجرت کے بعد ، ان کا خاندان آباد ہوا تھا۔ فلیمنگ

Read more