شکریہ کہنے کی عادت اپنائیں
یہ ستمبر کے ابتدائی دنوں میں سے ایک گرم دن تھا۔ لو یا سورج کی تپش والی گرمی نہ تھی۔ فضا میں بخار سا رچا ہوا تھا جو جسم کے پور پور سے عرق نمکین کشید کرتا تھا اور ہوا دم سادھے ہوئے تھی۔ بوسن روڈ پر جہاں ایجوکیشن یونیورسٹی اور ایمرسن یونیورسٹی پہلو بہ پہلو نشست کیے ہوئے ہیں، ان کے سامنے سڑک پار کر کے جو دو بینک ہیں، یہ انہی میں سے ایک بنک کے اے ٹی
Read more










































































