بھیشم ساہنی کی یاد میں

راولپنڈی، مارچ 1947ء ، ہندو مسلم فسادات کا زور ہے۔ گلیوں محلّوں میں آگ اور خون کا کھیل جاری ہے۔ افراتفری کا عالم ہے۔ ایسے میں ایک جوان رضاکار اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ گلی گلی جاکر لوگوں کی مدد کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اس دوران اُسے ایک عجیب منظر دکھائی دیتا ہے۔ وہ دیکھتا ہے کہ ایک بڑا سا کنواں ہے اور عورتیں اپنی آبرو بچانے کے لیے بھاگ بھاگ کر اُس کنویں میں کود رہی ہیں،

Read more

پاکستانی سرکار کی ختم شدہ بیٹریاں

”البرٹ پنٹو کو غصہ کیوں آتا ہے؟“ اس ٹائیٹل کی انڈین آرٹ فلم دیکھ کے اس کا جواب ڈھونڈا جا سکتا ہے۔ جہاں تک میرا معاملہ ہے تو مجھے غصہ مشکل سے ہی آتا ہے لیکن یہ ضرور ہے کہ دیار غیر میں بیٹھ کر جب کبھی پاکستان کی کسی سہولت سے استفادہ کرنے کی ٹھانی ہے تو آ بیل مجھے مار کے مصداق غم و غصے کا بے ہنگم سیلاب میری جانب متوجہ ہوجاتا ہے۔ کئی برس پہلے کی

Read more

پُراسرار نینا ۔ فلم نگری کی جاگتی راتیں

شاہدہ جو کہ محسن عبداللہ کی فرماں بردار بیوی تھی اور اپنے گھرمیں خوش تھی اس لیے کہ علی گڑھ میں میاں بیوی کی محبت ہوئی تھی اور یہ محبت ان دونوں کے دلوں میں ایک عرصے تک برقرار رہی۔ شاہدہ اس قسم کی لڑکی تھی جو اپنے خاوند کے سوا اور کسی مرد کی طرف نظر اٹھا کر بھی نہیں دیکھتی لیکن محسن عبداللہ ایسا نوجوان تھا جومختلف میوے چکھنے کا عادی تھا۔ شاہدہ کو اس کی اس عادت

Read more

افریقیات: (2)

چور کی حاضری ایک مرتبہ صبح صبح جھیل کی قریبی بستی میں خوب چہل پہل اور رونق دیکھی۔ پوچھنے پر علم ہوا کہ اندرونِ جنگل، بستی کے ’اوم لینو‘ کے ہاں ضروری فیصلے ہو رہے ہیں جِس کی دعوتِ عام ہے۔ وسطی اور مشرقی افریقہ کی دور اُفتادہ بستیوں میں وہاں کے مقامی طبیب جِس کو عرفِ عام میں جادوگر ڈاکٹر کہا جاتا ہے۔ مجھے خود ایسے طبیب کا کامیاب تجربہ تھا لہٰذا سوچا کہ کیوں نہ ہم سب بھی

Read more

کہانیاں مرتی نہیں ہیں

کوئٹہ کی تنگ و پر پیچ گلیوں میں کسی ویران کمرے میں جہاں کوئی اکیلا ہو اور صرف کتابیں سانس لیتی ہوں تو کہانیاں پڑھنا بہترین مشغلہ ہے۔ ایسے میں اگر کہانیوں کی ایسی کتابیں میسر ہوں جن کے موضوعات ہمارے اپنے معاشرے سے ہوں تو پڑھنے کا لطف ہی الگ ہے۔ میں اردو فکیشن بہت پڑھتا ہوں۔ انگریزی میں چونکہ مجھے وہ مزہ نہیں آتا اور بلوچی فکشن میں بہت کم کتابیں ایسی ہیں جو واقعی پڑھنے لائق ہوں۔

Read more

فنون، مسلم سماج، اور مہا بیانیہ

اگر 100 علما کو بٹھا کر یہ سوال رکھا جائے کہ کیا موسیقی دین میں حرام ہے، تو انتہائی مارجن رکھ کر ممکنہ مثبت جواب 95 بمقابلہ 5 سامنے آئے گا۔ موسیقی میں پھر بھی ’بے حیائی اور لہو و لعب‘ کا اتنا امکان نہیں ہے، جتنا فلم سازی کے شعبے میں ہے۔ ہیرو ہیروئن جس طرح رقص و سرود کے ساتھ اسکرین پر پورٹرے ہوتے ہیں، وہ تو ایک طرف، فلم ریلیز پر ’بے حیائی‘ کے ان مناظر کی

Read more

’ایک ہزار بچوں کا باپ‘: وہ شخص جو اپنے سپرم سے پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد خود بھی نہیں جانتا

جوناتھن جیکب مایر 2017 میں اس وقت مشہور ہوئے جب ہالینڈ کی ایک عدالت نے انھیں فرٹیلیٹی کلینکس میں سپرم عطیہ کرنے سے روکنے کا حکم دیا، کیونکہ ان کے سپرمز سے صرف اسی ملک میں 100 سے زائد بچے پیدا ہوئےتھے۔

Read more

100 سے زائد زندہ سانپ پتلون میں چھپا کر چین سمگل کرنے کی کوشش ناکام

چائنا کسٹمز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جب ان کی تلاشی لی گئی تو ان کی پتلون میں تھیلیاں تھیں جن میں 104 سانپ تھے۔ ہر تھیلی میں مختلف اقسام کی شکل، سائز اور رنگوں میں زندہ سانپ پائے گئے۔

Read more

دوسرا گھر

”رات کو کہاں سوو گے؟“ ہفتے کے روز امی نے میرے بال بناتے ہوئے پوچھا۔ ”دوسرے گھر!“ میں نے بغیر کسی توقف کے جواب دیا۔ گویا یہ کسی ان لکھے مگر پیشگی طے شدہ ضابطے کا حصہ تھا کہ ہفتے کے دن اگر امی وہ سوال کریں تو اس کا اس کے علاوہ کوئی اور جواب نہیں بنتا۔ جبکہ اگلے روز اتوار ہو اور چھٹی ہو۔ اس جواب کے لئے ہرگز کسی سوچ بچار کی ضرورت نہیں تھی: ”دوسرے گھر۔“

Read more

غلام عباس اور خواتین کا رنگ حرام

غلام عباس اپنے افسانے ”سایہ“ ، ”انندی“ اور ”اس کی بیوی“ میں قدامت پسندی، سماجی پردوں کو اٹھاتے ہوئے مذہبی اور خاندانی توقعات کے تحت دبائی ہوئی خواتین کی تقدیر، امید اور عواطف کی تصویر کشی کرتے ہیں۔ مصنف کے نزدیک، خواتین کی وجودگی، آواز، اور خواہشات اکثر برقع کے پیچھے چھپی ہوئی ہوتی ہیں اور فنکار کی ذمہ داری یہ ہوتی ہے کہ وہ ان دقیانوسی تصورات سے نجات حاصل کرے جس نے خواتین کے فطری انسانی کردار کو

Read more

سیاحت اور ماحولیاتی آلودگی

سال دو ہزار میں نیٹ فلیکس پر ”انڈر پیرس“ کے نام سے سائنس فکشن تھرلر مووی آئی۔ جس کا تھیم شارکس کے بارے میں ہے اور اس کو ’زیوئیر جَینز‘ نے ‌ ڈائریکٹ کیا ہے۔ اس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے شارک کی ایک خاص قسم کا ہیبیٹیٹ متاثر ہوجاتا ہے۔ جس کی وجہ سے ان کو عملِ تولید کے لئے جگہ نہیں ملتی تو پیرس شہر کے دریائے سین میں

Read more

آسٹریلیا کی سٹوڈنٹ ویزا پالیسی میں وہ تبدیلیاں جن سے پاکستانی طلبہ متاثر ہو رہے ہیں

کاشف وہ واحد پاکستانی طالبعلم نہیں جو آسٹریلیا میں سٹوڈنٹ ویزا کے قوانین میں تبدیلیوں سے متاثر ہوئے ہیں۔ انھیں بذریعہ ای میل یونیورسٹی نے بتایا کہ ’آسٹریلین حکومت کی جانب سے امیگریشن اصلاحات کے پیش نظر‘ ان کا داخلہ ختم اور فیس واپس کی جا رہی ہے۔

Read more

سائنس کونسل ملتان سے آرٹس کونسل ملتان تک

کلمہ چوک ملتان، جو کبھی پل موج دریا کہلاتا تھا، فلائی اوورز کے اُس جال کے نیچے آ کر دب گیا ہے، جو پہلے فیصل مختار کی ضلعی نظامت اور پھر یوسف رضا گیلانی کی وزارتِ عظمیٰ کے دوران تعمیر ہوئے۔ کلمہ چوک لاہور کے ساتھ بھی کم و بیش یہی کچھ ہوا، لیکن بہرحال اس کی ذمہ داری فیصل مختار اور یوسف رضا گیلانی پر عائد نہیں کی جا سکتی، ہر شہر اپنے مسیحا اور آمر آپ پیدا کرتا

Read more

”تیزاب کا تالاب“ اور سنگدل تماش بین!

سات سال قبل، 2017 کے یہی روز و شب تھے جب ایک منصوبہ بند سازش کے ذریعے شاہراہ مستقیم پر چلتے پاکستان کو بے برگ و ثمر دلدلی جنگلوں کی طرف دھکیل دیا گیا۔ یہ سوال اَن گنت مرتبہ پوچھا گیا اور شاید برسوں بعد تک بھی پوچھا جاتا رہے گا کہ نواز شریف کو سیاست بدر کر کے ایک ناپختہ کار طفلِ خود معاملہ کو ملک کی باگ ڈور سونپنا کیوں ناگزیر ٹھہرا تھا؟ کیا پاکستان زوال پذیر تھا؟

Read more

افریقیات۔ 1

EMI گراموفون کمپنی آف پاکستان، کراچی اسٹوڈیوز میرے لئے 1978۔ 79 کا زمانہ خاصا ہنگامہ خیز ثابت ہوا۔ پہلے ای ایم آئی یعنی گراموفون کمپنی آف پاکستان، کراچی اسٹوڈیوز سے باقاعدہ صدا بندی وغیرہ سیکھنے کا موقع مِلا، جہاں پر جانا خود ایک عجیب ماجرا ہے۔ کہانی کچھ یوں ہے کہ جامعہ کراچی میں ماسٹرز کے امتحان ( 1978 ) ختم ہوتے ہی میں ای ایم آئی المعروف گراموفون کمپنی آف پاکستان واقع سائٹ ایریا کراچی چلا گیا۔ استقبالیہ پر

Read more

ایک تھا ایمرسن کالج کا پروفیسر، شاہ جی۔

سگریٹ اور شاہ جی کا ”چولے“ دامن کا ساتھ ہے۔ ایک زمانہ تھا ہمارے یہاں دیہات میں عام رواج تھا کہ لڑکا سکول میں تب داخل کرایا جاتا جب وہ دو کپڑوں میں آ جاتا۔ اگر کبھی کوئی سنگدل باپ اصرار کرتا کہ بچہ بڑا ہو گیا ہے اسے سکول بھیجا جائے تو ماں اپنے لختِ جگر کو سینے سے لگا لیتی اور کہتی ہائے میرے لعل پر یہ ظلم نہ کریں ابھی تو ایک ”چولے“ میں ہے۔ شاہ جی

Read more

سابق پاکستانی کھلاڑیوں کی انڈین ٹیم کے خلاف فتح: ’یہ لوگ پاکستان کی موجودہ ٹیم سے بہتر کھیل رہے ہیں‘

پاکستان چیمپیئنز اور انڈیا چیمپیئنز کی ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں سنیچر کے دن مدمقابل آئے تھے اور شائقین کی اس میچ میں دلچسپی اس قدر تھی کہ تمام 23 ہزار ٹکٹ فوراً ہی فروخت ہو گئے تھے۔

Read more

ہلکا نیلا نقطہ اور ہم: کائنات (13)

کائنات کا شہری بننے کا خواب دو ہزار سال پہلے اسکندریہ شہر میں دیکھا گیا تھا، جس کا نام اس کے مردہ فاتح سکندر اعظم نے رکھا تھا۔ ٹولیمی، یونانی بادشاہ جنہوں نے سکندر کی سلطنت کا مصری حصہ وراثت میں حاصل کیا، اس لائبریری اور اس سے منسلک تحقیقی ادارہ بنایا۔ شاذ و نادر ہی، اگر کبھی، پہلے یا اس کے بعد ، کوئی ایسی حکومت رہی ہو جو علم کے حصول پر اپنی مجموعی قومی پیداوار کا اتنا

Read more

(12) گرانڈ پیانو: صلیبیں اپنی اپنی

”تم بگل کی آواز کے ساتھ خداوند کی ستائش کرو۔ بربط اور ستار کے ساتھ اُس کی مدح سرائی کرو۔ دف کے ساتھ اور ناچتے ہوئے اُس کی ستائش کرو۔ تار دار سازوں اور بانسلی کے ساتھ اُس کی مدح سرائی کرو۔ بلند آواز والے جھانجھ کے ساتھ اُس کی ستائش کرو۔ اونچے آواز والے جھانجھ کے ساتھ اُس کی مدح سرائی کرو۔“ زبور 150 : 3۔ 6 پادری پال ان دنوں شیر خوار بچوں کی طرح قلقاریاں مار رہے

Read more

ایک ننھے بلیک میلر کی سرگزشت

میں نے پی۔ ٹی۔ وی کی گود میں آنکھ کھولی۔ مرینہ خان میرا پہلا کرش تھی تو راحت کاظمی اور جنید جمشید میرے ابتدائی رول ماڈل۔ ماموؤں کی فراوانی تھی لیکن چچا ایک بھی نہ تھا، لہٰذا میں نے صبح کی نشریات کے میزبان، مستنصر حسین تارڑ کو اپنا چچا بنا لیا۔ چار سال کی عمر میں سکول جانا شروع کیا تو یہ جان کر سخت مایوسی ہوئی کہ میرا ہر کلاس فیلو انہیں ’ذاتی‘ چچا سمجھتا تھا۔ احساسِ ملکیت

Read more

مجید امجد اور باطن کی مٹی

(اورینٹل کالج میں مجید امجد کی برسی پر پڑھی گئی ایک تحریر) صدر محترم، یہ کوئی علمی یا تدریسی مقالہ نہیں بلکہ میرے کچھ تاثرات ہیں جن کو میں اپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے محترم ڈاکٹر ناصر عباس نیئر کی طرف سے جو موضوع دیا گیا ہے وہ ہے ’مجید امجد اور ثقافتی جڑیں‘۔ میں نے سوچا شاید اس کے لیے مجھے جڑانوالہ جانا پڑے گا لیکن پھر خیال آیا کہ ثقافتی جڑوں کا قصہ تو ڈیڑھ

Read more

دوسری سٹیج کی ناکامی!

سب جانتے ہیں سیزیرین سے ہونے والی زچگی۔ لیکن کیا ہر سیزیرین ایک جیسا ہوتا ہے؟
توبہ کریں جی۔ اتنا سہل ہوتا تو چھوٹے چھوٹے میڈیکل سینٹرز پہ بیٹھے ڈاکٹرز کے پسینے کیسے چھوٹتے؟

ہم پہلے بھی لکھ چکے ہیں کہ زچگی کے تین مراحل ہوتے ہیں جنہیں ڈاکٹری زبان میں فرسٹ سٹیج، سیکنڈ سٹیج اور تھرڈ سٹیج کہا جاتا ہے۔

پہلی سٹیج میں درد زہ شروع ہوتا ہے اور بچے دانی کا منہ کھلنا شروع ہوتا ہے۔ یہ سٹیج آٹھ سے دس گھنٹے پہ محیط ہوتی ہے۔ پہلی سٹیج سے دوسری سٹیج میں جانے کی نشانی یہ ہے کہ بچے دانی کا منہ دس سینٹی میٹر کھل جاتا ہے۔ اس مرحلے کو ڈاکٹر ”فلی ہونا“ پکارتے ہیں۔

دوسری سٹیج میں جب مریضہ فلی ہو جاتی ہے تب اسے زور لگانے کا کہا جاتا ہے۔ کچھ خواتین پہلی سٹیج میں ہی زور لگانا شروع کر دیتی ہیں کہ شاید زچگی جلدی ہو جائے گی۔ لیکن یہ غلط پریکٹس ہے کہ بچے دانی کا منہ ہی مکمل طور پہ نہیں کھلا ہوتا اور ایسا کرنے سے بچے دانی کے منہ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

Read more

کرسن داس مولجی: وہ شخص جس نے خواتین بھکتوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے والے ’مہاراج‘ سے ٹکر لی

حقیقی واقعات پر مبنی اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ سنہ 1862 میں ایک صحافی نے ایک مذہبی رہنما کے جنسی جرائم کے بارے میں لکھنا شروع کیا اور کی وجہ سے انھیں بمبئی کی برطانوی سپریم کورٹ میں ہتک عزت کا ایک ایسا مقدمہ لڑنا پڑا، جو آگے چل کر تاریخی ثابت ہوتا ہے۔

Read more

کاربن ڈائی آکسائڈ اور گلوبل وارمنگ: کائنات (12)

کبھی ایک ایسی دنیا بھی تھی جو ہماری اپنی دنیا سے اتنی زیادہ مختلف نہیں تھی۔ کبھی کبھار قدرتی آفات، بڑے پیمانے پر آتش فشاں کا پھٹنا اور، کبھی کبھار، کسی سیارچہ کا کچھ نقصان پہنچانے کے لیے اچانک در آنا۔ لیکن پہلے ارب سال یا اس سے کچھ زیادہ عرصے تک، یہ ایک جنت کی طرح لگتی تھی۔ ہمارے خیال میں سیارہ زہرہ ایسا ہی لگتا تھا جب ہمارا نظام شمسی جوان تھا۔ پھر حالات خوفناک حد تک غلط

Read more

سلطان راہی: پاکستان کے کلنٹ ایسٹ ووڈ

24 جون 1938 کو سہارن پور کا موسم گرم ہے لیکن میجر صوبیدار عبدالمجید کے گھر بہار ہے۔ یوں ایک بچے کی پیدائش ہوتی ہے۔ نام رکھا جاتا ہے۔ سلطان محمد، کس کو علم تھا کہ فوجی گھرانے کا یہ چشم و چراغ زندگی میں آگے چل کر پاکستان کی فلم انڈسٹری میں ایسا نام روشن کرے گا جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی اور جسے پاکستان کا کلائنٹ ایسٹ وڈ کہا گیا۔ سہارن پور کے ماحول کا اثر

Read more

سفید چمڑی اور گمشدگی

  کرۂ ارض کے ہر اقلیم اور خطے کے عوام الناس مختلف رنگ اور خدو خال کے ساتھ منفرد پہچان رکھتے ہیں۔ اکثر پیشتر آپ کی جائے پیدائشی آپ کے جلد کے رنگ کا عندیہ دیتی ہے لہٰذا برصغیر میں گندگی رنگ زیادہ نمایاں ہو گا۔ مگر سوختہ بختی کہ ہم لوگ کسی احساس کمتری یا فیشن کی دنیا میں سبقت لے جانے کے لیے اپنے قدرتی رنگ سے بیزار دکھائی دیتے ہیں۔ جلد کو نکھارنے میں اور گورا کرنے

Read more

سائنس کونسل ملتان سے آرٹس کونسل ملتان تک

کلمہ چوک ملتان، جو کبھی پل موج دریا کہلاتا تھا، فلائی اوورز کے اُس جال کے نیچے آ کر دب گیا ہے، جو پہلے فیصل مختار کی ضلعی نظامت اور پھر یوسف رضا گیلانی کی وزارتِ عظمیٰ کے دوران تعمیر ہوئے۔ کلمہ چوک لاہور کے ساتھ بھی کم و بیش یہی کچھ ہوا، لیکن بہرحال اس کی ذمہ داری فیصل مختار اور یوسف رضا گیلانی پر عائد نہیں کی جا سکتی، ہر شہر اپنے مسیحا اور آمر آپ پیدا کرتا

Read more

جیب کترے: نیر اقبال علوی کی افسانہ نگاری

نیر اقبال علوی معاصر عہد میں ان افسانہ نگاروں کی فہرست میں شامل ہیں جنھوں نے اُردو افسانے کے معیار اور وقار کو اعتبار بخشا ہے۔ اب تک ان کے سات افسانوں کے مجموعے منظرِ عام پر آ چکے ہیں جن میں ”عالمِ سوز و ساز“ ، ”جہانِ رنگ و بو“ ، ”سلسلۂ روز و شب“ ، ”ہنگامۂ رنگ و صوت“ ، ”پاگل خانہ“ ، ”باؤلے کتے“ اور ”می رقصم“ شامل ہیں۔ ان افسانوں کے توسل سے انھوں نے قارئین

Read more

ڈرائی آئیز: آنکھوں میں خشکی کیوں ہوتی ہے اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں

اگر آپ کو بھی آنکھوں میں اکثر جلن، خارش، پانی بہنے کی شکایت کا سامنا ہے یا پھر روشنی آپ کی آنکھوں میں چبھتی ہے تو جان لیں کہ یہ کیفیات ڈرائی آئیز یا آنکھوں کی خشکی کی علامات ہو سکتی ہیں۔

Read more

دلجیت دوسانجھ: انڈین پنجاب کے چھوٹے سے گاؤں سے پنجابی گانوں پر مغربی دنیا کو نچانے تک

40 برس کے گلوکار ’پنجابی ویو‘ میں ان گلوکاروں میں سرفہرست ہیں جس میں اب فنکاروں کی ایک نئی نسل مقامی پنجابی میوزک کا ریپ میوزک اور ہپ ہاپ سے امتزاج کر رہی ہیں۔ دلجیت کے کریئر پر ایک نظر دوڑاتے ہیں۔

Read more

انڈیا کے مذہبی اجتماع میں بھگدڑ سے ہلاکتیں: ایک سابق پولیس کانسٹیبل جو ’بیماریاں اور پریشانیاں دور کرنے والے بھولے بابا‘ بنے

مقامی میڈیا کے مطابق سورج پال سنگھ 1990 کی دہائی کے آخر تک اتر پردیش پولیس میں کانسٹیبل رہے۔ اس کے بعد ان کا رجحان روحانیت کی جانب ہونے لگا اور انھوں نے نوکری چھوڑ دی، نیا نام اختیار کیا اور عوامی سطح پر ستسنگ (مذہبی اجتماع) کے دوران وعظ دینے لگے۔

Read more

کائنات : 11 کیا فنا ناگزیر ہے؟

کیا ہمارا مرنا ضروری ہے؟ کیا دریائے زمانہ میں تیرنے والے ایسے وجود بھی ہیں جو کائنات میں حیاتِ جاوید رکھتے ہیں۔ ہمارے آبا و اجداد وقت کو چاند اور ستاروں کی مدد سے یاد رکھتے تھے۔ لیکن یہاں پانچ ہزار سال پہلے وہ لوگ تھے جنہوں نے سب سے پہلے وقت کو گھنٹوں اور منٹ کے چھوٹے حصوں میں بانٹ دیا۔ وہ اس جگہ کو ”اوروک“ کہتے تھے۔ ہم اسے عراق کہتے ہیں۔ یہ بین النہرین (میسوپوٹیمیا) کا ایک

Read more

خود پسند زہریلی سیاست

ہمارے تخلیقی اور غور و فکر کرنے والے محبی سلیم بھٹہ کا استدلال ہے کہ خود پسندی میں انسان اپنے آپ کو اپنی بعض صفات یا امتیازات کی وجہ سے سب سے بڑا شمار کرتا ہے، اپنی کامیابیوں کے گن ہر وقت گا کر ہر خاص و عام پر ہمہ وقت خود پسندی کی کہانیاں شروع کر دیتا ہے، اپنے اور نفس کے درمیان صرف اپنی صفائی پیش کرتا ہے کہ میں ایسا ہوں، میں ویسا ہوں۔ سلیم بھٹہ کہتے

Read more

ایک گیراج سے کتابیں فروخت کرنے والی غیر منافع بخش ویب سائٹ کے مالک دنیا کے سب سے امیر شخص کیسے بنے

ایک زمانے میں جیف بیزوس کی ایمازون ایسی کمپنی تھی جس کے بارے میں سب یہی جانتے تھے کہ یہ غیر منافع کمپنی بخش ہے۔ حتیٰ کہ خود بیزوس نے سنہ 2000 میں نیوز نائٹ پر بھی یہی الفاظ دہرائے تھے۔ مگر آج تقریباً 25 سال بعد یہ یہ دنیا کی ان مٹھی بھر کمپنیوں میں سے ایک بن گئی ہے جس کی مالیت دو ٹریلین ڈالر سے زیادہ ہے۔

Read more

امریکہ کی کچھ یادیں کچھ باتیں

میں پہلی مرتبہ ستمبر 1985 میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ آیا۔ میری آمد کولمبیا کالج کے شعبہ فلم اور ویڈیو میں تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے تھی۔ مذکورہ کالج کے دو کیمپس تھے۔ ایک ریاست ایلی نوائے کے شہر شکاگو کے ڈاؤن ٹاؤن میں دوسرا ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس انجیلس میں مشہورِ زمانہ ہالی ووڈ کے قریب فلم /ٹی وی سِٹی میں۔ دونوں شہروں کے درمیان 1744 میل ( 2790کلو میٹر) کا فاصلہ ہے۔ میں نے پہلے شکاگو

Read more

ٹیکسوں کا بوجھ اور بے بس عوام!

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے پیش کردہ سالانہ بجٹ واقعتاً اعداد و شمار کا گورکھ دھندا ہوتے ہیں۔ بسا اوقات انتہائی پڑھے لکھے لوگ بھی ان اعداد و شمار کی کامل تفہیم سے قاصر ہوتے ہیں۔ معیشت اور معاشیات کی سمجھ بوجھ رکھنے والے یقیناً بجٹ کو عمدگی سے جانچ پرکھ سکتے ہیں۔ جہاں تک عام آدمی کا تعلق ہے تو اسے خشک اور بھاری بھرکم معاشی گفتگو کیسے سمجھ آ سکتی ہیں۔ یوں بھی ہر برس جب بجٹ پیش

Read more

ڈاکٹر رفیع محمد چودھری: پاکستانی ایٹمی پروگرام کے ’حقیقی خالق‘ جنھیں محمد علی جناح نے خط لکھ کر پاکستان مدعو کیا

بانی پاکستان محمد علی جناح نے اولیفانٹ کے دلائل کے پیش نظر ڈاکٹر رفیع چودھری کو خط لکھ کر پاکستان آنے کی دعوت دی۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے وزارت تعلیم کو حکم نامہ جاری کیا اور پروفیسر رفیع محمد چودھری کو گورنمنٹ کالج لاہور میں شعبہ فزکس کی سربراہی کی پیش کش کی گئی۔

Read more

آپریشن قلب ماہیت

ہماری ریاستی مقتدرہ نے پچھلی چار دہائیوں سے پروان چڑھتی انتہا پسندی، مہیب دہشتگردی اور تیزی سے بڑھتے ہوئے ذہنی و سماجی انتشار پہ قابو پا کر معاشرے کی تطہیر اور مملکت کے نظم و ضبط کو بحال کرنے کی خاطر ”آپریشن عزم استحکام“ کے نام سے جس مساعی کی شروعات کا فیصلہ کیا، وہ ماضی قریب میں کیے جانے والے آپریشنز کے تلخ تجربات، گہرے ابہام اور معاشرے و ریاست کے مابین باہمی اعتماد کے فقدان کی وجہ سے

Read more

فلم

میں فلم میکنگ کا ایک سٹوڈنٹ ہوں۔ فلم کی میکنگ جس میں دکھایا جاتا ہے کہ کون سا شارٹ کیسے بنا۔ اینیمیشن کہاں استعمال ہوئی، ٹیبل ٹاپ سیٹ کہاں لگا، اوریجنل لوکیشن ہے یا پھر کروما کی مدد سے سٹوڈیو اور لوکیشن کو مکس کیا گیا ہے۔ مختلف ٹیکنیک سیکھنے کے لئے میں یہ سب دیکھتا ہوں۔ مجھے جنگی اور لڑائی والی فلمیں پسند ہے۔ اور اکثر دیکھتا رہتا ہوں۔ پراپیگنڈا اور جنگی پراپیگنڈا دونوں کی سمجھ اب آنا شروع

Read more

نصرت کی 34 برس قبل ریکارڈ کی گئی چار قوالیاں جو کھو جانے کے بعد اچانک منظر عام پر آئیں

سنہ 90 کی دہائی میں ایک بھولی ہوئی البم جو لندن میں ایک سٹوڈیو کے کسی سٹور روم میں 34 سال قبل رکھی گئی تھی رواں سال ستمبر میں پاکستان، انڈیا اور دنیا بھر میں لیجنڈ گلوکار نصرت فتح علی خان کے چاہنے والوں کے لیے ریلیز کی جا رہی ہے۔

Read more

"تضادات”: چند تاثرات

ملک کے بائیں بازو کے حلقوں میں رشید مصباح سے کون واقف نہیں۔ ان کا تعلق تو لائلپور سے تھا، اور انھوں نے انقلابی سیاست کا آغاز بھی لائلپور ہی سے کیا اور پھر لاہور کے ہو کر رہ گئے۔ ان کی شخصیت کی کئی جہات ہیں، وہ سیاست دان بھی تھے، افسانہ نگار بھی تھے، ترقی پسند تجزیہ نگار بھی تھے اور اس کے علاوہ مدرس اور منتظم بھی تھے۔ نیشنل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن سے لے کر پاکستان انقلابی پارٹی

Read more

کیا سعودی عرب میں نیوم سمیت اربوں ڈالر کے تعمیراتی منصوبوں کو محدود کیا جا رہا ہے؟

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وسیع تعمیراتی منصوبوں کے بارے میں جو شکوک و شبہات ظاہر کیے جا رہے تھے وہ اب کچھ حد تک درست ثابت ہو رہے ہیں۔ حالیہ مہینوں میں سعودی عرب نے نیوم شہر سے متعلق اپنے وسیع صحرائی ترقیاتی منصوبے کو بظاہر محدود کیا ہے۔

Read more

سرگوشیوں کا شہر

میں میکلوڈ روڈ پر واقع ایک بینک کی پارکنگ میں کھڑا ہوا تھا۔ میرے سامنے سرخ اینٹوں سے بنی لاہور ہوٹل کی عمارت تھی۔ اس کی پہلی منزل پر سہ طرفہ موٹر سائیکلوں کی ایک بڑی مارکیٹ تھی۔ دوسری منزل پر کاروں کی پارکنگ تھی۔ یہ وہی لاہور ہوٹل ہے جس کا ذکر متعدد بار اے حمید نے اپنی کتاب ”دیکھو شہر لاہور“ میں کیا تھا۔ وہ یہاں اپنے دوستوں کے ساتھ امپورٹڈ چائے پینے آتے تھے۔ بائیں جانب میکلوڈ

Read more

اکیسویں صدی، انٹرنیٹ اور گلگت بلتستان

پہیے کی ایجاد سے قبل کی انسانی زندگی کے برعکس مابعد میں ہر گئے روز کسی نئی انسانی ایجاد نے حیات کو آسان سے آسان تر بنایا ہے۔ شومئی تقدیرِ انٹرنیٹ جیسی جدید سہولت سے بہرہ ور ہونے کے لئے گلگت بلتستان کے رہنے والے ابھی بھی تگ و دو کر رہے ہیں۔ گزرے چار دن ہوئے ہیں، گھر آ کر ہی آن لائن LMS Based ٹیسٹ تھا، مجال ہے کہ انٹرنیٹ چلے اور ٹیسٹ کیا جا سکے۔ انٹرٹینمنٹ کے

Read more

کائنات : 10 مائیکل فیراڈے اور مقناطیسی فیلڈ

کیا آپ مجھے دیکھ سکتے ہیں؟ کیا آپ مجھے سن سکتے ہیں؟ کیسے؟ میں ہزاروں میل دور ہو سکتا ہوں، اور پھر بھی، جب آپ مجھے دیکھنے کے لیے اور میری آواز سننے کے لیے آلہ چلاتے ہیں، تو میں وہاں آ جاتا ہوں۔ فوراً اسی وقت۔ یہ کیسے ممکن ہے؟ ہمارے آباؤ اجداد کو یہ جادو ٹونے کی طرح لگتا تھا۔ ان کے لیے مواصلات کی رفتار صرف اتنی ہی تیز تھی جتنے کہ تیز ترین گھوڑے یا بحری

Read more

فلم کالکی 2898 اے ڈی: انڈین سنیما کی ’تاریخ کی تیسری بڑی اوپننگ‘ کرنے والی فلم میں ایسا کیا خاص ہے؟

فلم ‘کالکی 2898 اے ڈی’ 27 جون کو جمعرات کے دن ریلیز ہوئی اور اس نے انڈین سینیما کی تاریخ میں اب تک کی تیسری سب سے بڑی اوپننگ دی ہے۔ یہ فلم ہندی انگریزی کے ساتھ بیک وقت کئی دیسی زبانوں میں ریلیز ہوئی ہے۔

Read more

علم کا سمندر اور دائرہ معارف: عبید اللہ بیگ

پی ٹی وی کو بہت سے با صلاحیت چہرے ملے جنھوں نے اپنی، ملک اور ٹی وی کی شہرت کو چار چاند لگا دیے۔ عبیداللہ بیگ انہیں میں سے ایک ہیں۔ ان کی وفات پر ملک کے ایک بڑے اخبار نے انہیں گوگل، علم کا سمندر اور دائرہ معارف قرار دیا تھا۔ وہ اردو زبان و ادب کا حسین مرقع تھے۔ اردو کو اس کے اصل اور صحیح لب و لہجہ میں بولنا ان پر ختم تھا۔ یکم اکتوبر، 1936

Read more

عجیب داستاں ہے یہ۔۔۔

کافی دن ہو چکے تھے چنانچہ کل سہ پہر ملاقات کی غرض سے میں پھر اپنے دوست راجہ رجب کے ہاں پہنچ گیا۔ ڈھلتی دھوپ میں چھوٹے سے صحن میں کرسی بچھائے ایک رسالہ پڑھ رہے تھے۔ مجھے دیکھ کر خوش ہوئے لیکن میں نے محسوس کیا کہ چہرے پہ بشاشت بس برائے نام تھی۔ میں نے چٹکی لی۔ نارمل نظر آنے کی اداکاری کے باوجود آپ کا موڈ کچھ اچھا نہیں لگ رہا۔ کچھ تو ہے جس کی پردہ

Read more

کیا ہر چیز کی حد ہوتی ہے؟

ہمیشہ سے سنتے آئے ہیں کہ ہر چیز کی حد ہوتی ہے یا بے حد ہوتی ہے۔ جیسے محبت کرنے والے کہتے ہیں کہ تم بے حد یاد آرہے ہو۔ کوئی کہتا ہے کہ جی ایک قتل ہو گیا پر حد کا تعین نہیں ہو رہا کہ کس تھانے کی حد میں ہے لاش سڑک پر پڑی ہے۔ ایسے ہی بہت سے جسم گل سڑ جاتے ہیں اور حد کا تعین نہیں ہو پاتا۔ اگر ہر معاملے پر حد کا

Read more

 9 ہمارا گھر، ہماری زمین۔ کائنات

جی ہاں، یہ ہمارا گھر ہے۔ یہ ہماری زمین ہے۔ ایک مانوس براعظم تلاش کرنے میں دشواری ہو رہی ہے؟ ماضی میں یہ ایک اور سیارہ تھی۔ دراصل، بہت سے سیارے۔ میں بگ بینگ کے بعد سے گزرے ہوئے وقت کے عظیم پھیلاؤ پر کھڑا ہوں۔ اس کے بارے میں سوچنے کے لیے، ہم نے اس سب کو ایک سال میں سکیڑ دیا ہے۔ یہ ہمارے اس کائناتی کیلنڈر پر 23 دسمبر کی صبح ہے، یا تقریباً تین سو پچاس

Read more

انڈر دا نیٹ

آئرس مرڈوک کا ناول”انڈر دا نیٹ” ہمیں جنگ کے بعد کی لندن کی زندگی میں لے جاتا ہے۔ ناول کا ایک کردار جیک ڈوناگھ ایک جدوجہد کرنے والا مصنف ہے جو مصیبت میں مبتلا ہے۔ مالی طور پر دوسروں پر منحصر جیک اپنے دنوں میں ٹھوکریں کھاتا ہے۔ وہ ایک خود ساختہ "ناکام فنکار” ہے جس کو کسی ڈائریکشن کی طرف بڑھنے میں دشواری ہے۔ وہ پرانے دوستوں سے دوبارہ رابطہ کرتا ہے جن میں اس کی سابق گرل فرینڈ

Read more

آؤ روس چلیں

جناردن اپادھیائے کے قلم سے وجود پانے والا سفر نامہ ”آنکھوں دیکھا روس“ ایک ایسا سفر نامہ ہے جس میں جہاں روس کے مناظر دل لبھاتے ہیں وہاں روسی تہذیب و ثقافت اور معاشرتی رویوں کا ہندوستان سے تقابل دو ممالک کی تہذیبی حرکیات میں ایسے تخصیص کرتا ہے کہ ہم یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ وہ کیا اقدامات ہیں جن کی بدولت روس طبقاتی تفریق سے نکل کر انسانیت کے درجے میں داخل ہوا۔ مختصر سفرنامہ

Read more

کون سمجھے گا میرا درد یہاں

(گزشتہ دنوں لندن میں ایک مختصر اردو تمثیلچہ پیش کیا گیا جس میں مرکزی کردار ارم طور صاحبہ نے ادا کیا۔ اس کھیل کا سکرین پلے نیلم احمد بشیر نے لکھا۔) (سٹیج پر اندھیرا ہے۔ دھیرے دھیرے روشنی پڑتی ہے تو ایک لڑکی بُت بنی دکھائی دیتی ہے، اسکے چہرے پر ایک گھونگھٹ ہے۔ وہ رقص کے لباس میں ہے، بیک گراؤنڈ میں ایک گانا بجتا ہے، دو لائنز ہی بجائیں۔) گھونگھٹ کے پٹ کھول رے تجھے پیا ملیں گے

Read more

منیر نیازی سے ایک یاد گار ملاقات

حامد یزدانی کے ادبی محبت نامے کا جواب محترمی و معظمی حامد یزدانی صاحب! آپ نے اپنے ادبی محبت نامے میں اپنے والد یزدانی جالندھری صاحب کے بارے میں مختصر مگر جامع تعارف رقم کیا ہے۔ مجھے قوی امید ہے کہ اس سے ’ہم سب‘ کے قارئین کو ان کی تخلیقات کا سنجیدگی سے مطالعہ کرنے کی تحریک و ترغیب ہوگی۔ یہ بات آپ کی مجھ سے بے پناہ محبت کی عکاس ہے کہ آپ کو مجھ میں اور اپنے

Read more

مزاحیہ اداکار ،گلوکار اور موسیقار خالد نظامی

pic مجھے 20 جون کو پیارے دوست خالد نظامی کی بیٹی نے کراچی سے اطلاع دی کہ وہ اسپتال میں ہے۔ پھر گاہے بہ گاہے معلومات کا تبادلہ ہوتا رہا۔ طبیعت قدرے بہتر ہوئی اور وہ اپنے بیٹے شاہد کے ہاں منتقل ہو گئے۔ بہرحال گرنے کی وجہ سے سر میں چوٹ آئی لیکن اللہ نے کرم کیا کہ کوئی بہت زیادہ گڑ بڑ نہیں ہوئی۔ ڈاکٹروں نے سر کی پیچیدہ سرجری کے بجائے دواؤں سے علاج کا بتلایا ہے

Read more

میل پتھروں کے درمیان

محبی نیر مصطفیٰ کا واٹس ایپ پر صوتی پیغام ملا کہ آتی جمعرات کو ملتان آرٹس کونسل میں اس کے اعزاز میں ایک تقریب ہے آپ ضرور آئیے گا۔ ملتان آرٹس کونسل کا نام سنتے ہی ریزیڈنٹ ڈائریکٹر محمد علی واسطی اور وہ سینہ زور رقاصائیں یاد آ گئیں جن کے دم سے آرٹس کونسل آباد تھی۔ بچارے نثر نگار تو اردو اکادمی یا ملتان آرٹس فورم تک ہی پر مار سکتے تھے۔ پھر اچانک ذہن میں آیا کہ ادھر

Read more

ڈائینوسس

اپالو اور ڈائینوسس حسن کے دو متضاد کُرے ہیں۔ اپالو تفکر، تعقل، توازن اور ترتیب کا استعارہ ہے ؛ ڈائینوسس جوش، جرات، جذبے اور جنون کی علامت ہے۔ اپالو کا حسن دھیما اور باوقار ہے ؛ ڈائینوسس کا حسن وحشت اور دیوانگی سے لبریز ہے ؛ اپالو کی خوب صورتی آنکھوں میں ٹھنڈک اور دل میں نور پیدا کرتی ہے ؛ ڈائینوسس کی خوب صورتی جلا کر راکھ کر دیتی ہے ؛ اپالو تخلیق کا دیوتا ہے، ڈائنوسس تخریب کی

Read more

!ہجوم کے ہتھے چڑھ جانا

عزیزم مراد علی نے سوال اٹھایا کہ ”ایک لمحے کے لیے تصور کریں کسی بھی انجان جگہ کوئی کوئی بھی اور کسی بھی طریقے سے آپ کو گستاخ ڈکلیئر کر دے اور ہجوم کی بھینٹ چڑھ جائیں!“ ہمارے چچا زاد بھائی کے ساتھ ہونے والا ماضی کا ایک واقعہ یاد آ گیا جو انھوں نے یوں بیان کیا کہ تیمرگرہ ہنڈی والوں سے رقم وصول کرنے کے لئے آنا ہوا کہ یہاں ایک بابا جنہیں میں جانتا تھا کو دیکھا

Read more

عورت یا جنسی مشین

رات کافی بیت چکی تھی۔ سڑکیں ویران اور گلیاں سنسان تھیں۔ پورا شہر خاموشی کی اندھی چادر اوڑھے سو رہا تھا۔ بس کہیں کہیں کسی کتے کے رونے کی لمبی آواز، خاموشی کے اس عفریت کا سینہ چیرتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی۔ ایسے میں ایک بڑی سی گاڑی آ کر اس عالی شان گھر کے گیٹ پر رکی۔ یہ گھر دور سے دیکھنے پر بھی اس پورے علاقے میں نمایاں نظر آتا تھا۔ اس گاڑی کی قیمت، کسی بڑے

Read more

طلعت حسین۔ ایک بے مثل اداکار و صدا کار اور باکمال افسانہ نگار

*ریڈیو، ٹیلی وژن، تھیٹر اور فلم کے بین الاقوامی شہرت کے حامل ممتاز اداکار اور صدا کار اور افسانہ نگار جناب طلعت حسین صاحب جہان فانی سے رخصت ہو گئے۔ جناب طلعت حسین صاحب متعدد یادگار ملاقاتیں آج بھی حافظے میں محفوظ ہیں۔ ان میں سے تین ملاقاتیں جناب طلعت حسین صاحب کے خوبصورت افسانوں سے متعلق ہیں۔ مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میں نے جناب طلعت حسین صاحب کے بہت قریب بیٹھ کر، ان سے افسانے سنے ہیں۔

Read more

زعفرانی بھارت اور مدنی پاکستان

47 میں ہندوستان کے بٹوارے کی بنیاد مذہبی تشخص اور طرز معاشرت کا فرق تھا۔ صدیوں کی ہندوستانی شناخت کو رد کرنے والے علیحدگی پسندوں نے اپنے لیے مسلم اکثریت کے علاقوں میں ایک الگ مملکت حاصل کر کے خود کو محفوظ و مامون تصور کر لیا تھا۔ مذکورہ مملکت کے دونوں بازوں کے درمیان سینکڑوں میل کا زمینی فاصلہ حائل ہونے کے باوجود مذہبی ایکتا نے کروڑوں انسانوں کو مشرقی اور مغربی پاکستان کے دلفریب نعرے سے مطمئن و

Read more

عمرو عیار: عیاری کے سردار اور چکمہ بازی میں ماہر کردار کا حقیقت میں بھی کوئی وجود تھا؟

داستان امیر حمزہ کا یہ اصل کردار کیسا تھا۔ یہ بھی معلوم کر لیتے ہیں کہ اس کی خوبیاں اور خامیاں کیا تھیں اور نیکی اور بدی کی قوتوں کے مابین ہمہ وقت چلتی کشمکش پر مشتمل اس داستان میں اس کی اہمیت کیا تھی۔

Read more

جولین اسانج: امریکی راز افشا کرنے والے وکی لیکس کے بانی ’امریکہ سے معاہدے کے تحت‘ برطانوی جیل سے رہا

کئی برس پر محیط قانونی جنگ کے بعد برطانیہ میں قید وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو رہا کر دیا گیا ہے اور وکی لیکس کے مطابق اب وہ امریکی حکام سے ایک معاہدہ کے تحت اعتراف جرم کریں گے لیکن انھیں سزا نہیں دی جائے گی۔

Read more

’نابالغ افراد‘: جب نو عمروں کو وی سی آر کرائے پر لانے کے جنون نے مشکل میں پھنسایا

عاشر وجاہت اور ثمر جعفری نئے دور کے دو نوجوان اداکار ہیں جو عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلم ’نابالغ افراد‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم میں عاشر بطور مظہر جبکہ ثمر فخر کا کردار نبھا رہے ہیں۔

Read more

اداکارہ سوناکشی سنہا کو شادی پر ٹرولنگ کا سامنا: ’دونوں کی محبت لوگوں کی نفرت کے باوجود جیت گئی‘

اس شادی پر ٹرولنگ اتنی سخت رہی ہے کہ سوناکشی اور ظہیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر کمنٹس کے سیکشن کو بند کر دیا ہے۔

Read more

گھڑی میں چھپا کیمرہ اور دو ہزار ڈالر کا ’ڈیزائنر بیگ‘ جس نے جنوبی کوریا میں ہلچل مچا دی

ویسے تو اس ویڈیو میں کوئی خاص بات نہیں لیکن جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں خفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی اس ویڈیو نے ملکی سیاست میں کھلبلی مچا دی ہے۔

Read more

پاکستان عوامی مسلم لیگ: ’ناراض‘ بنگالی رہنماؤں کو ایک نئی سیاسی جماعت قائم کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی

23 جون سنہ 1949 کی سہ پہر معروف شہر ڈھاکہ میں ’کے ایم داس لین‘ کے ’روز گارڈن‘ میں ایک نئی سیاسی جماعت ’مشرقی پاکستان عوامی مسلم لیگ‘ کی بنیاد ڈالی گئی۔ بعد میں اس پارٹی کا نام تبدیل کر کے بنگلہ دیش عوامی لیگ رکھ دیا گیا۔

Read more

قربانی اور میری مجموعی قومی آمدنی میں کمی

زندگی میں گھر کی دہلیز پر انصاف فراہم کرنے والا ایک ہی ادارہ دیکھا۔ وہ تھی مسرت نذیر کی فلم ’یکے والی‘ میں ماماں جی کی عدالت۔ مسرت نذیر وہی فنکارہ ہیں جنہوں نے مدت ہوئی فلموں سے کنارہ کشی اختیار کی اور کینیڈا میں خاموش وقت گزار کر ’میرا لونگ گواچا‘ کی لَے پکڑی تو پاکستانی گائیکی کے منجمد پانیوں میں ہلچل مچ گئی۔ ماماں جی ماضی کے ایکٹر ظریف تھے جو بستی بستی گھوم کر ’پورا پورا انصاف

Read more

’اسرائیلی فوجیوں نے زخمی فلسطینی کو جیپ سے باندھا‘: آئی ڈی ایف کا اعتراف

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے اہلکاروں کی جانب سے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک چھاپے کے دوران ایک زخمی فلسطینی شخص کو اپنی گاڑی کے سامنے باندھ کر پروٹوکول کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

Read more

اپنی ذات کے اہرام میں چھپے خزانے کی تلاش

ایک لکھاری کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کرنے، اپنے وجود کا مقصد تلاش کرنے اور اپنے دل کی آواز کو قارئین تک پہنچنے کے قابل ہونے کے لئے کن کن مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے، اور کیا کیا قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔ شاید آپ کو اس کا اندازہ اس فلم Paulo Coelho’s Best Story (2014) سے کسی حد تک ہو سکے۔ یہ فلم اس صدی کے سب سے مقبول اور پڑھے جانے والے ناول الکیمسٹ کے خالق پاؤ لو کوئیلو کی

Read more

یزدانی جالندھری: بحیثیت والد، بطور تخلیق کار

محترم ڈاکٹر خالد سہیل صاحب (ممنون ہوں کہ آپ نے پروفیسر محمد حسن صاحب سے متعلق اپنے مکتوب کے آخر میں مجھ سے ”ہم سب“ کے قارئین کے لیے اپنے والد صاحب قبلہ یزدانی جالندھری (جنھیں ہم پاپا جی کہتے تھے کے بارے میں کچھ لکھنے کی فرمائش کی تھی۔ آپ کی یہ فرمائش کیسی بروقت و برمحل ہے کہ اسی ماہ یعنی جون ہی میں دنیا بھر میں ”فادرز ڈے“ بھی منایا جاتا ہے۔ یزدانی جالندھری صاحب میرے والد

Read more

انڈین فلم سٹار اپنے ہی مداح کے قتل کے الزام میں گرفتار: ’میڈیا ٹرائل نہ کریں۔۔۔ انھیں مقدمے سے پہلے ہی مجرم قرار دیا جا رہا ہے‘

انڈیا میں کرناٹک کی فلم انڈدسٹری کے سپر سٹار کو ایک ایک ایسے جرم کے لیے گذشتہ دس دن سے حراست میں لیا گیا ہے جس کے حالات و واقعات ایک فلم کے پلاٹ سے ملتے ہجلتے ہیں۔

Read more

’عشق و محبت کے ملک‘ اٹلی کے شہری سیاحوں سے نالاں: ’ہم سیاحت کی وجہ سے مرنا نہیں چاہتے‘

چونکہ اٹلی کو عشق و محبت کا ملک سمجھا جاتا ہے اور سترھویں صدی میں شروع ہوئے گرینڈ ٹوئر جس میں زیادہ تر یورپی نوجوان شامل تھے، تب سے سیاحوں کی نظر میں یہ دنیا کی سب سے پسندیدہ جگہوں میں سے ایک ہے۔ لیکن اس طرح کی پابندیوں سے شاید اٹلی سیاحوں کو کوئی اشارہ دے رہا ہے۔ شاید اس کا دل بدل سا گیا ہے۔

Read more

جب انڈین اداکار فیروز خان اپنی فلم ’قربانی‘ کے لیے نازیہ حسن کی آواز سے بے حد متاثر ہوئے

انڈیا کی بلاک بسٹر فلم ‘قربانی’ کی ریلیز کو کوئی 44 سال ہو گئے ہیں لیکن آج تک اس کے گیت لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں اور انھوں نے ایشیائی پاپ میوزک کی سمت طے کی ہے۔

Read more

شامی بچے کا یورپ پہنچنے کے لیے 11 برس تک سفر: ’میری بس ہو گئی، میں بہت تھک چکا ہوں‘

جب خلیل سربیا میں تھے تب بھی ان کے والد اور بہنیں یونان میں موجود تھے تاہم ان کی والدہ نیدرلینڈ پہنچ کر وہاں پناہ گزین کا درجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی تھیں۔

Read more

گلاس ورکر: پاکستان کی پہلی ٹو ڈی اینیمیٹڈ فلم جو بڑے فلم فیسٹیولز میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی

گلاس ورکر برصغیر کی وہ پہلی فلم جسے اینیسی انٹرنیشنل اینیمیشن فلم فیسٹیول 2024 میں مقابلے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

Read more

فہمیدہ ریاض: ایک بہادر اور نڈر ادیبہ

کوئی صورت کوئی تدبیر نکالی جائے آبرو عشق و محبت کی بچا لی جائے مشورہ میرا بس اتنا ہے نئی نسلوں کو اپنے اجداد کی پگڑی نہ اچھالی جائے (بے باک امروہوی) جب بڑے مر جاتے ہیں تو چھوٹے بڑے ہو جانے کی اداکاری کرنے لگ جاتے ہیں۔ حالاں کہ بڑے مر کر بھی بڑے رہتے ہیں خاص طور پر وہ بڑے جو ٹرینڈ میکر ہوتے ہیں، جو دنیا میں کچھ الگ یا منفرد کردار نبھا کے دنیا سے رخصت

Read more

کیا امریکہ کا مستقبل انتخابی نتائج کے ساتھ معلق ہے؟

ڈونلڈ ٹرمپ کی مجرمانہ سزا اس لحاظ سے تاریخی اہمیت کی حامل ہے کہ عدالتی عمل کے ذریعے سزا پانے والے وہ پہلے صدر اور بڑی پارٹی کے ممکنہ نامزد امیدوار ہیں۔ جیوری نے انہیں 2016 کے صدارتی انتخابات کے آخری ہفتوں میں ان کے سابق وکیل مائیکل کوہن کی طرف سے بالغ فلم اسٹار اسٹورمی ڈینیئلز کو دی گئی رقم کی ادائیگی سے متعلق کاروباری ریکارڈ میں ردّ و بدل کرنے کے 34 الزامات میں مجرم قرار دیا، مین

Read more

برطانیہ۔ وارک کا تاریخی قلعہ (1)

جہاں چار یار مل جائیں وہیں رات ہو گلزار فلم شرابی کے لیے یہ گانا کشور کمار نے گایا تھا جو فلم میں اداکار امیتابھ بچن پر فلمایا گیا تھا۔ یہ تو فلم کی بات تھی لیکن جب ہم کالج کے زمانے کے چار ساتھی برمنگھم میں ایک عرصہ بعد اکٹھے ہوئے تو کالج کے دور کی باتیں اور شرارتیں یاد کر کے رات واقعی گلزار ہو گئی۔ اگلے دن گھر میں بیٹھنے کی بجائے کہیں باہر نکلنے کا پروگرام

Read more

ایک بہادر راجپوت جنرل رتن سنگھ کا شہر، مست ہاتھی اور شاہجہاں

1999 ء میں ہندوستان کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے میں نے اپنے زیرِ مطالعہ کتاب میں پڑھا کہ رتلم جو کہ وسطی بھارت کا ایک قصبہ ہے کے رہنے والے ایک بہادر راجپوت رتن سنگھ نے شاہجہاں اور اس کے درباریوں کو ایک مست ہاتھی کے ہاتھوں مرنے سے بچایا تھا۔ اس کی بہادری سے خوش ہو کر شاہجہاں نے اسے رتلم میں ایک بڑی جاگیر دے دی۔ اس کے

Read more

برطانیہ کے امیر ترین خاندان کو انسانی سمگلنگ کے الزام کا سامنا: ’یہ ملازمین سے زیادہ اپنے کتے پر خرچ کرتے ہیں‘

ہندوجا خاندان کو سوئزرلینڈ میں ملازمین کے استحصال اور انسانی سمگلنگ کے الزامات کا سامنا ہے۔ انسانی سمگلنگ سوئٹزرلینڈ میں ایک سنگین جرم ہے۔ ہندوجا خاندان خود پر لگے الزامات کی تردید کرتا ہے۔

Read more

وہ میکسیکن خاتون جن کی زبان سمجھ نہ آنے پر انھیں 12 سال امریکی قید میں رہنا پڑا

یہ میکسیکو کی مقامی راراموری برادری سے تعلق رکھنے والی ریٹا پاتینو کوئینتیرو تھیں۔ اس دن انھوں نے کنساس کے شہر منٹر میں ایک میتھوڈسٹ چرچ کے تہہ خانے میں پناہ لی ہوئی تھیں۔

Read more

لوگ موبائل فونز یا لیپ ٹاپ میں اپنی برہنہ تصاویر اور ویڈیوز کیوں رکھتے ہیں؟

اکثر سننے میں آتا ہے کہ کسی کی عریاں تصاویر آن لائن لیک ہو گئی ہیں۔ مرد اور خواتین دونوں ہی اس جرم کا شکار رہے ہیں۔ مگر یہاں ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ لوگ ایسی تصاویر بناتے کیوں ہیں اور انھیں اپنے فون یا کمپیوٹر میں محفوظ کیوں کرتے ہیں؟

Read more

یونانی کوسٹ گارڈز کا تارکینِ وطن کو بحیرۂ روم میں پھینکنے کا انکشاف: ’انھوں نے ہمیں مدد کے لیے پکارتے ہوئے سُنا مگر مدد نہیں کی‘

بی بی سی کی تحقیقات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یونانی کوسٹ گارڈ کی کارروائیوں کے نتیجے میں مبینہ طور پر 40 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ تاہم یونانی کوسٹ گارڈ نے اس کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ غیر قانونی سرگرمیوں کے تمام الزامات مسترد کرتے ہیں۔

Read more

ڈریم جاب

وہ ہوسٹل ایک ایک کر کے اپنے باسیوں سے خالی ہو گیا۔ صرف ہم چند دوست رہ گئے جو کچھ روز میں ایک نئی جگہ پر منتقل ہونے والے تھے۔ وہ ہوسٹل چار سالوں سے ان طلبا کا مسکن تھا جو ملک کے دور دراز علاقوں سے تعلیم کے ذریعے اپنی تقدیر سنوارنے کا خواب لے کر آئے تھے۔ وہاں چار سال قیام کیا، انجینئرنگ پڑھی اور اب ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں میں کام کرنے کے لیے پر تول

Read more

کائنات: 8 سیسیلیا پائن اور ستاروں کی دنیا

ہم نے ستاروں کو آسمان سے کھینچ کر زمین پر اتار دیا ہے۔ لیکن کس قیمت پر؟ جب ہم نے اپنے ان تمام ایجاد کردہ قمقموں کو جلایا، تو ہم نے بہت کچھ قیمتی کھو دیا۔ ستارے۔ بہت پہلے، جب دنیا صرف آگ سے روشن ہوا کرتی تھی، ستاروں کے ساتھ ہمارے تعلقات کہیں زیادہ ذاتی نوعیت کے ہوا کرتے تھے۔ ہزاروں نسلوں سے ہم ستاروں کو ایسے دیکھتے رہے جیسے ہماری زندگی کا انحصار ان ہی پر ہو۔ کیونکہ،

Read more

لاہور کہاں ہے؟

سوچتا ہوں کہ پانچ برس تو ہو ہی گئے ہوں گے میرے شہر لاہور کو یونیسکو کی جانب سے ”شہرِ ادب“ کا اعزاز پائے ہوئے۔ مجھے یاد ہے اس اعزاز کے اعلان سے اگلے روز ہی لاہور سے تخلیق کار دوست راجا نیر کا پیغام موصول ہوا تھا کہ ایک مقامی اخبار کے لیے انھیں میرے تاثرات درکار ہیں۔ میں نے قلم برداشتہ چند سطور رقم کیں اور انھیں بھیج دیں۔ وہ سطور کچھ یوں تھیں : لاہور کی حسین فضاؤں

Read more

لیفٹینینٹ جنرل اپیندر دویدی: انڈیا کے نامزد آرمی چیف جنھیں ’کاؤنٹر انسرجنسی کا ماہر‘ سمجھا جاتا ہے

قیاس آرائیوں کے ایک مختصر دور کے بعد نریندر مودی حکومت نے حلف اٹھانے کے تین دن بعد فوج کے نئے سربراہ کے عہدے کے لیے لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی کو نامزد کرنے کا اعلان کیا جو فی الحال وائس چیف آف دی آرمی سٹاف کے عہدے پر تعینات ہیں یعنی فوج کے نائب سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Read more

قومیت کا مخمصہ

ہمارے کچھ پختون، باعلم و باشعور، دانشور دوستوں کی طرف سے افغان کرکٹ ٹیم کے مقابلے کے جذبے اور ایک متحد قومی ٹیم کی حیثیت سے بہترین کھیل پیش کرنے والی افغان ٹیم کے بہترین کھیل اور فتوحات کی وجہ، ان کی قومیت کے جذبے کو بتایا گیا ہے، جس پر ہمیں ذاتی طور پر کوئی اعتراض یا اختلاف نہیں، لیکن صرف اپنے قومی تناظر کی نمائندگی اور وضاحت کے لیے ایک ہی جیسے معیار کی بنیاد پر ان کے

Read more

امریکہ کی محفوظ ترین جیل سے چمچے کی مدد سے فرار جو آج تک ایک معمہ ہے

12 جون 1962 کو تین قیدی امریکہ کی الکیٹراز جیل سے فرار ہوئے اور پھر کبھی نہیں ملے۔ فرینک مورس اور اینگلن برادران نامی ان قیدیوں کی تقدیر ایک معمہ تو ہے ہی لیکن امریکہ کی سب سے محفوظ تصور کی جانے والی جیل سے ان کا دلیرانہ فرار ایک ایسی کہانی ہے جو آج تک لوگوں کی دلچسپی کا باعث ہے۔

Read more

مودی اور انتخابات: ملا نہ کوئی تو خود کو پچھاڑ آیا ہوں

بھارت میں تازہ ترین عام انتخاب 18 ویں عام انتخابات تھے، 19 اپریل سے یکم جون تک 44 روز کے دوران سات مراحل میں منعقد ہوئے اور ووٹوں کی گنتی 4 جون کو کی گئی۔ اس طرح کے طویل انتخابی شیڈول اور انتخابی عمل کے اختتام پر ووٹوں کی گنتی، پاکستان کے لئے سبق آموز ہے جہاں پولنگ کے بعد نتائج کے اعلان میں تھوڑی تاخیر انتخابی ہیرا پھیری کی شکایات کو جنم دیتی ہے۔ بھارت میں پہلے عام انتخابات

Read more

"دوسرے” کو ٹکنے نہ دینے کا ہمارے دِلوں میں موجزن جذبہ

پیر کی صبح چھپے کالم میں تفصیل سے بیان کیا تھا کہ گزشتہ جمعرات کرکٹ کے کھیل سے عدم دلچسپی کے باوجود میں ورلڈ کپ کے حوالے سے امریکہ اور پاکستان کے مابین ہوا میچ دیکھنے کو مجبور ہوا۔ پاکستان کی مذکورہ میچ میں شکست نے جی اداس کردیا۔ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ برسوں سے کرکٹ کھیلنے والی ٹیم جس نے اس کھیل کو عمران خان سمیت بے شمار ریکارڈ ساز کھلاڑی دیے ہیں، امریکہ کی نووارد ٹیم

Read more

سودائے جنوں

سودائے جنوں حنا خراسانی کی افسانوں کا مجموعہ ہے۔ انھوں نے ان کہانیوں کو جاسوسی کہانیوں کے زمرے میں لکھا ہے۔ سودائے جنوں میں کل سات افسانے ہیں۔ ابتدا کے دو افسانے کافی طویل ہیں۔ جبکہ بقیہ نارمل افسانے بلکہ ایک آدھ بہت مختصر افسانہ بھی ہے۔ در اصل یہ افسانے تفتیش پر مبنی افسانے ہیں۔ اس کتاب میں موجود ہر افسانہ ایک کیس سٹڈی ہے۔ ان افسانوں میں ابتدائی اطلاعاتی رپورٹ کی طرح، رپٹ نمبر، وقت اندراج رپورٹ، وقت

Read more

ایک سو تیرہواں مریض!

”ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ سے کال آئی ہے۔

بتیس ہفتے کی حاملہ عورت پیٹ درد کے ساتھ آئی ہے، بلڈ پریشر کم ہو رہا ہے۔ بچے کے دل کی دھڑکن ٹھیک ہے۔ درد، درد زہ نہیں۔ ریڈیالوجسٹ نے الٹرا ساؤنڈ کی رپورٹ پہ لکھا ہے کہ جگر کے گرد بہت سا پانی جمع ہے۔ شاید جگر کا کوئی مسئلہ ہے۔ کیا کریں؟ گائنی کا مسئلہ تو نہیں لگ رہا ہمیں۔

بلڈ پریشر کتنا ہے؟ ہم نے پوچھا
اسی بٹہ پچاس۔ جواب ملا۔
نبض؟
ایک سو بیس سے ایک سو پینتیس تک۔
ویجائنا سے کوئی بلیڈنگ؟
نہیں، کچھ نہیں۔
پیٹ کو چیک کرتے ہوئے کوئی اشارہ؟
پیٹ کافی اکڑا ہوا ہے، جہاں ہاتھ لگاؤ، مریضہ اچھل پڑتی ہے۔

Read more

پیرس اولمپکس 1924: روشنیوں کے شہر نے ایک صدی قبل اولمپکس کو کیسے تبدیل کیا

فرانس کا دارالحکومت پیرس رواں برس اولمپکس کی میزبانی کر رہا ہے۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ پیرس ان مقابلوں کا میزبان ہے اورپہلی بار اسے یہ میزبانی ٹھیک 100 برس قبل ملی تھی۔ جانیے کہ پیرس میں اس ایک صدی میں کیا کچھ بدلا۔

Read more

زمین کی عمر، کلیئر پیٹرسن اور سیسہ: کائنات (7)

کبھی ایک شخص تھا جو زمین کی حقیقی عمر کا کھوج لگانے نکلا۔ اس دریافت کی جدوجہد میں وہ ایک سنگین خطرے سے دوچار ہو گیا۔ دلکش بہار کا موسم تھا، پاساڈینا، کیلیفورنیا۔ کاروبار پھل پھول رہے تھے، زندگی بہترین تھی۔ سوائے ایک شخص کے، ایک ارضی کیمیا دان بنام کلیئر پیٹرسن جو پَیٹ کے نام سے مشہور تھا۔ وہ جانتا تھا کہ جن لوگوں کو وہ دیکھ رہا ہے، وہ سب ایک نادیدہ خطرے سے دوچار ہونے کے قریب

Read more

کچھ باتیں ڈاکٹر وزیر آغا  کی (1)

1988 میں، مَیں گیارہویں جماعت کا طالب علم تھا۔ کورس کی کتابوں کی جلد بندی کروائی تو جلد کے اندر کی جانب جو اخباری کاغذ لگائے گئے تھے ان میں سے ایک کاغذ پر ایک پرکشش اور بارعب تصویر چَھپی ہوئی تھی جس کے نیچے یہ کیپشن درج تھا، "وزیر آغا، ایک ہمہ جہت ادیب”۔ جانے کیوں وہ تصویر میرے دل پر نقش ہو گئی۔ کوئی دو برس بعد اتفاقاً اردو بازار گوجرانوالہ سے مشفق خواجہ کے رسالے "تخلیقی ادب”

Read more