ڈھائی کروڑ پاؤنڈ کا فراڈ کرنے والے نوجوان کی وہ معمولی غلطی جو اسے قانون کی گرفت میں لے آئی

ایلیٹ اب لوگوں کو فراڈ سے بچانے کے لیے بطور ماہر کام کرتے ہیں اور انھوں نے اپنی کہانی بی بی سی سکاٹ لینڈ کی ایک ڈاکیومنٹری ’کنفیشنز آف آ ٹین ایجر فراڈسٹر‘ میں بیان کی ہے۔

Read more

ہمارے اپنے اپنے ڈزنی لینڈ

ہماری موسکہ سات سال کی ہوئی تو سالگرہ پر وعدہ کیا کہ اسے ڈزنی لینڈ لے جاؤں گا۔ امریکہ والے ڈزنی لینڈ جانے کے لئے وقت بھی بہت درکار ہے اور رقم بھی۔ اس لیے پڑوس یعنی پیرس میں واقع ڈزنی لینڈ لے گیا تاکہ ایفائے عہد کر سکوں۔ اب کیا ڈھونگ کا سہارا لوں۔ سچ تو یہ ہے کہ بچی کا ذوق و شوق اپنی جگہ لیکن خود ہم والدین بھی متجسس تھے کہ جا کر دیکھیں کہ کون

Read more

حمزہ سہیل: ’بہت عرصے تک اقرا عزیز اور سجل علی سے ڈرتا رہا‘

حمزہ سہیل آج کل ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے دو ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ وہ ’برنز روڈ کے رومیو اور جولیٹ‘ میں اقرا عزیز کے ہمراہ ’فرہاد‘ کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ نئے ڈرامے ’زرد پتوں کا بن‘ میں وہ ’ڈاکٹر نوفل‘ کا کردار نبھا رہے ہیں اور اس ڈرامے میں اداکارہ سجل علی ان کے ہمراہ ہیں۔

Read more

یہ تقریب نہیں ہو سکتی

عجب ہفتہ تھا۔ نومبر 23 تا 29 سنہ 1983۔ شہر تھا دہلی۔ چار بہت نامور خواتین میں ایک طرح کی سمجھو جنگ ہو گئی۔ اب خواتین میں ایسی جنگ پنجاب کی مصلی عورتوں یا ممبئی کی دھراوی جیسے سلم (Slum) جو ہمارے اورنگی ٹاون سے چھوٹا اور میکسکو سٹی کے چائوداد سے بڑا ہے۔ وہ والی بیلنے چمٹے پیتل کی پرات بجانے والی ساڑھی بلائوز سے لاتعلق جنگ تو ہوتی نہیں۔ اس جنگ نے بہرحال افسروں کے چھکے چھڑا دیے۔

Read more

کارواں بک سینٹر سے شنگریلا چوک تک: تصویر کہانی (11)

(رضی الدین رضی کی یاد نگاری) صدر بازار ملتان میں محبوب بیکری والے چوک میں جہاں کبھی کارواں بک سینٹر ہوتا تھا اس کے اوپر دو یا تین منزلہ فلیٹ ہیں۔ ان فلیٹوں میں 1973۔74 کے زمانے میں ہم اکثر جاتے تھے۔ فلیٹوں پر جانے کا راستہ کارواں بک سینٹر کی عقبی گلی سے تھا جہاں اب منیر ٹی سٹال ہے اور رات کو کسی لمحے جب چائے پینے کو جی چاہے تو ہم اسی ٹی سٹال کا رخ کرتے

Read more

اُورائے، نستعلیق فونٹ اور ایف ایل آئی

اقبال الدین سحر صاحب ایک انٹرویو میں فرماتے ہیں کہ شاعری کا ایک موڈ ہوتا ہے جب اس موڈ میں ہوتا ہوں تو کئی نظمیں اور گیت ایک ہی نشست میں لکھ دیتا ہوں، تقریباً یہی صورتحال اپنی ہے جب موڈ ہوتا ہے کئی آرٹیکلز ایک ہی ہفتے کے اندر نکال لیتا ہوں، اگر نہیں تو مہینوں میں بھی کچھ لکھنے کو نہیں ملتا۔ اس آرٹیکل کا مطلب یہ نہ نکالیے کہ اشاعت سے قبل ہی اپنے افسانوں کی مشہوری

Read more

محمود احمدی نژاد کا ایران میں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان: سابق صدر جو اپنی سادگی اور لڑائیوں کے لیے مشہور ہیں

ایران کے رہبر اعلی سمیت مسلسل دو امریکی صدور، ایران کی تمام حزب مخالف گرین موومنٹ، یورپی اتحاد کے زیادہ تر ممالک اور پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈروں سے لے کر قدامت پسند اراکین اسمبلی کی ایک بڑی تعداد سے لڑائیاں مول لینے والے محمود احمدی نژاد کون ہیں؟

Read more

دھرو راٹھی: مودی کے ناقد انڈین یو ٹیوبر کون ہیں اور پاکستان میں ان کا ذکر کیوں ہو رہا ہے؟

29 سالہ یوٹیوبر راٹھی کو گذشتہ سال معروف ٹائم میگزین کی ’نیکسٹ جنریشن لیڈرز 2023‘ کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ انھیں ’حقائق کی جانچ‘ کے کام اور اپنے چینل کے ذریعے مختلف موضوعات پر ’تعلیمی مواد‘ پیش کرنے کے لیے نامزد کیا گیا۔

Read more

بھارتی موسیقی میں انگریزی اور پاکستانی موسیقی کی نقل

موسیقی میں سرقے سے مراد کسی دوسرے فن کار کے گانے، دھن، شاعری یا موسیقی کو بغیر اصل فن کار کی اجازت کے ہو بہ ہو یا تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ اپنے کام میں استعمال کرنا ہے۔ موسیقی کی سرقہ بازی کوئی نئی روایت نہیں۔ یہ ایک قدیم اور عالمی گیر حقیقت ہے۔ تاریخی طور پر موسیقی مختلف طرزوں اور موضوعات کو مستعار لینے اور اپنانے کے ساتھ ہی ارتقا پذیر ہوئی ہے۔ بیسویں صدی سے قبل مجموعی طور

Read more

شہنشاہ غزل مہدی حسن خان کی برسی

فنون لطیفہ میں فن موسیقی، غزل، اشعار کا مرتبہ بلند تر سمجھا جاتا ہے۔ انسانی تمدن اور معاشرت کی ترقیوں کے ساتھ اس فن کی ترقی پہلو بہ پہلو ہوتی رہی۔ جب سے انسانی تاریخ دنیا میں روشناس ہوئی دنیا نے اس فن کو بھی پہچانا۔ ہر دور میں اس فن کے لیے کچھ گنے چنے افراد میدان عمل میں رہے جس میں ایک چمکتا ستارہ ماضی قریب میں مہدی حسن تھے شہنشاہ غزل مہدی حسن خان پاکستانی موسیقی کا

Read more

ودرنگ ہائیٹس

ایملی برونٹے کا ناول ”ودرنگ ہائیٹس“ ایک شاہکار ناول ہے۔ جو کہ 1847 میں مس کاٹلی نیوبی پبلشرز لندن سے تین جلدوں میں شائع ہوا۔ ایملی برونٹے برطانوی مصنفہ ”شارلٹ برونٹے“ (جن کی شہرہ آفاق تصنیف ”جین آئر“ ہے ) کی بہن تھیں۔ ایملی برونٹے، شارلٹ برونٹے اور این برونٹے تینوں نہ صرف بہنیں تھیں بلکہ لکھاری بھی تھیں۔ وودرنگ ہائیٹس کی اشاعت کے 92 برس بعد 1939 میں اس پر فلم بنائی گئی۔ جسے 1940 کے آسکر ایوارڈز میں

Read more

ایرانی بلوچ ماہر موسیقی بانک سوگل خجستہ

ادب، فن، موسیقی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ آج کے جدید دنیا میں باقاعدہ ایک آرٹسٹ کو پڑھنا پڑھتا ہے۔ لوگ آرٹ کے مختلف شعبوں میں علم حاصل کر کے معاشرے میں اس کا پریکٹس شروع کرتے ہیں۔ ہمارے پڑوسی ملک انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں نیشنل اسکول آف ڈرامہ (این ایس ڈی) ہے۔ جس میں فلم کے متعلق مختلف شعبوں کے متعلق پڑھایا جاتا ہے۔ اور این ایس ڈی نے انڈیا میں نامور اداکار پیدا کیے ہیں۔ اداکاری کے

Read more

دو شخصیات کو خراج تحسین

ثانیہ مرزا ثانیہ جیسی کوئی شخصیت برصغیر پاک و ہند میں اب تک پیدا نہیں ہوئی۔ تکنیکی طور پر تو ثانیہ ہندوستانی شہری ہیں لیکن چونکہ اس خطے کی زبان و ثقافت ایک جیسی ہے تو وہ ہمیں اپنی ہی لگتی ہیں۔ ثانیہ نے ثابت کیا کہ اُس کا کوئی ثانی نہیں۔ لوگوں نے خاص طور پر تنگ نظر افراد نے اُس کے سکرٹ پہن کر ٹینس کھیلنے پر بہت اعتراض کیا لیکن اس نے اپنی مشرقیت وہاں بھی قائم

Read more

ایک فکشن پارے کی کتھا اور دوسری کہانیاں

مورخہ پچیس مئی کو میریٹ ہوٹل کراچی میں گیارہویں یو۔ بی۔ ایل آرٹس اینڈ لٹریری ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی، جس میں میرا ایک فکشن پارہ ’رنگوں میں سوچنے والی لڑکی اور گونجتی سرگوشیاں‘ آن لائن ادب کی کیٹیگری میں پہلے انعام کا حق دار قرار پایا۔ اب سے کوئی تین برس قبل جب ”ڈھشما“ کو نیشنل لائبریری آف پاکستان سے ایوارڈ ملا تھا تو ایک عجیب سی سرشاری اور طمانیت کا احساس ہوا تھا، لیکن ساتھ ہی

Read more

طلعت حسین۔ اِک عہدِ تابناک جو تمام ہوا

26 مئی 24 20 ء کو پاکستان شو بزنس انڈسٹری کا شاندار اور تابناک باب بند ہو گیا۔ عالمی شہرت یافتہ اداکار و صدا کار طلعت حسین وارثی اس جہانِ فانی سے رُخصت ہو گئے۔ وہ علیل تھے اور خرابیٔ صحت کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ایک خوبصورت انسان اور ایک نفیس اداکار جسے شو بزنس کے مختلف شعبوں میں اعلٰی اور معیاری پرفارمنس کے لئے مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ اُن کا شمار پاکستان کے اُن چند اعلٰی پائے کے اداکاروں میں ہوتا تھا، جنہوں نے اپنے فن ِ اداکاری سے پاکستان کو ایک پہچان دی۔

طلعت حسین 1940 ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک تعلیم یافتہ اور روشن خیال خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ اُن کے والد ایک سرکاری افسر تھے، جن کا نام الطاف حسین وارثی تھا۔ اُن کی والدہ شائستہ بیگم جو کہ ریڈیو براڈ کاسٹر تھیں۔ جب اُن کے والد کی تعیناتی راول پنڈی میں ہوئی تو پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے سے قبل ہی وہ یہاں منتقل ہو گئے۔ اُن کی ابتدائی تعلیم راول پنڈی ہی میں مکمل ہوئی۔ پاکستان بن جانے کے بعد ، ریڈیو پاکستان کے قیام پر طلعت صاحب کی والدہ ریڈیو پاکستان کے ساتھ وابستہ ہو گئیں۔

Read more

ٹرمپ کو ’طاقت اور اثرورسوخ حاصل کرنے کی تربیت‘ دینے والے بدنامِ زمانہ وکیل جو اُنھیں آج بھی یاد آتے ہیں

رائے کوہن ہی وہ شخصیت تھے جنھوں نے ٹرمپ کو ’حملہ کرنا، جوابی حملہ کرنا اور کبھی معافی نہ مانگنے‘ جیسی چیزیں سکھائیں۔

Read more

کچھ کمزور مردوں کی کہانی؛ جوائے لینڈ!

جوائے لینڈ بنی، ریلیز ہونے سے پہلے ہی پابندی کی زد میں آ گئی۔ سب چونک اٹھے کہ اب کیا کر دیا سرمد سلطان نے؟ زندگی تماشا کے بعد بھی چین نہیں آیا اسے؟ پتہ چلا کہ نہیں، اب کے یہ بھاری پتھر صائم صادق نے اٹھایا ہے لکھنے اور ڈائریکٹ کرنے کے لیے، سرمد سلطان بھی ہیں لیکن پشت پہ۔ کیا ہوا بھئی؟ کیا ہے جوائے لینڈ میں؟ ایک تصویر نظر آئی جس میں دوپٹّہ لہراتی حسینہ سکوٹر چلا

Read more

جنوبی کوریا سے چاول کی بوتلیں شمالی کوریا کیوں بھیجی جا رہی ہیں؟

پارک جنگ اوہ یہ بوتلیں تقریباً پچھلی ایک دہائی سے شمالی کوریا کی طرف بھیج رہے ہیں لیکن وہ یہ سب کھلے عام نہیں کرسکتے تھے کیونکہ جون 2020 میں جنوبی کوریا نے سرحد کی دوسری طرف شمالی کوریا مخالف مواد بھیجنے پر پابندی عائد کردی تھی۔

Read more

سوامی ویویکانند راک: وہ تاریخی مقام جہاں نریندر مودی الیکشن کے آخری مرحلے میں مراقبہ کر رہے ہیں

وہ جمعرات کی شام سے انڈیا کے معروف مفکر اور ہندو سکالر سوامی ویویکانند کے نام پر قائم یادگار میں مراقبے پر ہیں اور 45 گھنٹے تک وہاں رہیں گے۔ اسے جہاں کچھ لوگوں نے ’سستی چال‘ کہا ہے وہیں ان کے حامی اسے ان کی ’قوت ارادی‘ کہہ رہے ہیں۔

Read more

گروہی حرکیات

شعبہ ابلاغ ِ عامہ کے اساتذانِ کبراء خبر کی اہمیت، پروپیگنڈا تکنیک اور شخصیت سازی کے فن کا استعمال کمالِ مہارت سے کرتے۔ ایک دن خان صاحب نے مجھ سے پوچھا کہ آپ بلوچستان یونیورسٹی شعبہ ابلاغ ِ عامہ کی بیگم طاہر کو جانتی ہیں؟ ہم نے کہا نہیں، کہنے لگے کمال ہے آپ انہیں نہیں جانتیں جیسے بیگم طاہر کوئی جانی مانی معروف شخصیت ہوں۔ یہ کراچی سے تعلق رکھتی تھیں اور ہیں، جامعہ کراچی کی فارغ التحصیل کوئٹہ

Read more

کوٹھے سے وابستہ ایک غلط العام روایت

روایت اور درائیت کی اصطلاحات علمی سطح پر حدیث کو جانچنے کے حوالے سے استعمال ہوتی ہیں۔ تشریح کچھ یوں ہے کہ ایسی روایت جو پرکھ کے پیمانے پہ درست ثابت ہوتی ہو، مستند سمجھی جاتی ہے۔ میں نے اگرچہ اپنے مضمون کے لیے ایسے ہی معیارِ پرکھ کی طرف رجوع کرنا ہے لیکن میرا موضوع بالکل مختلف ہے۔ میں یہاں ایک ایسی سماجی روایت کو درائیت کی بنیاد پر رد کروں گا جو نہ معلوم کب سے ایک درست

Read more

ایک جرمن دوست کی رفاقت

میونخ میں، دوران تعلیم، پہلے ہی سمیسٹر میں میری دوستی ایک جرمن سٹوڈنٹ فریڈی سے ہو گئی جو آج تک قائم ہے۔ میں ہمیشہ فریڈی کے ساتھ ملاقات کرتا رہتا تھا۔ فریڈی کے والدین، ہائیل برون نامی جرمن شہر کی جس عمارت میں رہتے تھے، اس کی بیسمنٹ میں ایک خوبصورت سوئمنگ پول اور مغربی گرم حمام جسے ساؤنہ کہتے ہیں، تھا۔ اس ساؤنہ کے کمرے میں بندہ بغیر انگوٹھی اور گھڑی، تقریباً 90 درجہ سینٹی گریڈ میں بیٹھتا ہے

Read more

وحشت غزال اور نیوٹرینو: کائنات (6)

ہم وجود کی صرف ایک سطح پر رہتے ہیں، لیکن یہاں اور بھی بہت کچھ ہے۔ حقیقت کی یہ پوشیدہ جہتیں ہر طرف موجود ہیں۔ بہت دور، نوری برسوں سے بھی پرے۔ ہمارے پیروں کے نیچے۔ اور یہاں تک کہ آپ کے اور میرے اندر۔ ہم ایٹموں سے بنے ہیں۔ آپ کی آنکھ میں ستاروں اور معلوم کائنات کی تمام کہکشاؤں سے زیادہ ایٹم موجود ہیں۔ آپ کی چھوٹی انگلی کی نوک سے بڑی کسی بھی ٹھوس چیز کے لیے

Read more

دنیا کی سب سے مسلح سرحد پر چھڑی ’کچرے کی جنگ‘ جس میں غباروں کے ذریعے پاخانہ تک پھینکا گیا

جنوبی کوریا کی فوج نے ہدایت جاری کرتے ہوئے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ان سفید غباروں اور ان کے ساتھ لگے پلاسٹک کے تھیلوں کو نہ چھوئیں کیونکہ ان میں ’گندگی اور کچرا‘ بھرا ہو سکتا ہے۔

Read more

وہ پرفیوم برینڈ جن کی ’مہنگی خوشبو‘ کے پیچھے بچوں سے کروائی جانے والی مشقت چھپی ہے

بی بی سی کی ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ پرفیوم بنانے والے دو بڑے برانڈز کے سپلائرز کی جانب سے پرفیومز میں استعمال ہونے والے اجزا چننے کے لیے بچوں کی بڑی تعداد سے مشقت کروائی جاتی ہے جبکہ تمام لگژری پرفیوم برانڈز بچوں سے مشقت کروانے کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔

Read more

The 25th Hour ۔ وجاہت مسعود کا فلمی تبصرہ بھی مسترد ہو گیا

آمریت قوم کی ایسی جامع بے حرمتی ہے جس میں کسی ادارے کا وقار، کسی شہری کا کردار اور کسی اصول کی توقیر قائم نہیں رہتی۔

Read more

منٹو کی ہیرا منڈی سے سنجے بھنسالی کی ہیرا منڈی تک

مغل دور میں شاہی قلعہ کے دیوان عام اور روشنائی دروازے کے سامنے ایسے لوگوں کا محلہ تھا جو شاعری، گانے بجانے اور ناچنے میں مہارت رکھتے تھے۔ شاہی قلعہ اور محل کی ہمسائیگی کی وجہ سے اس محلے کو شاہی محلہ کہا جاتا تھا۔ اس دور میں اس محلے کے رہائشیوں کا قلعہ اور شاہی محل میں بہت آنا جانا تھا، اور ان کو شاہی محل اور امراء قلعہ کی سرپرستی حاصل تھی۔ محلے کے لوگ ہی صرف قلعہ

Read more

نواز شریف چھ سال بعد پارٹی صدر منتخب: مسلم لیگ میں ’ن‘ کی واپسی کیوں ہوئی؟

موجودہ سیاسی منظرنامے میں نواز شریف کو دوبارہ پارٹی صدارت ملنے نے کئی ایسے سوال پیدا کیے ہیں جو سیاسی حلقوں میں زیر بحث ہیں۔ تو کیا نواز شریف کو دوبارہ پارٹی کی صدارت کسی خاص مقصد کے تحت دی گئی ہے؟

Read more

ہیرا منڈی کو بھنسالی کی آنکھ سے دیکھو

سوشل میڈیا پہ ہیرا منڈی ٹرینڈ میں ہے ابھی تک، اس پہ تنقید بھی کی جا رہی ہے اور تعریف بھی، سوشل میڈیا کے جوکرز ہیرانڈی کے کریکٹرز کی میمکریز کر رہے ہیں، تبصرے کر رہے ہیں۔ آج میں نے سنجے لیلا بھنسالی صاحب کی نیٹ فلکس سیریز ہیرا منڈی کی پہلی قسط دیکھی، غم روزگار کے بکھیڑوں نے ریلز کے وقت ہیرا منڈی دیکھنے کا وقت نہ دیا تھا۔ بالی ووڈ میں جو میرے پسندیدہ ڈائریکٹرز ہیں بھنسالی صاحب

Read more

چیخوف اور افسانہ خادمہ: ایک تعارف

پیدائش: 1860 ء۔ انتقال: 1904۔ روس کا افسانہ نویس اور ڈراما نگار۔ 1884 ء میں انیس برس کی عمر میں چیخوف کے قلمی نام سے مختصر افسانے لکھنے شروع کیے۔ چیخوف نے ایک ایسے گھرانے میں آنکھ کھولی جہاں ‌‌ اسے ایک سخت مزاج باپ اور ایک اچھی قصّہ گو ماں نے پالا پوسا۔ چیخوف کی ماں اپنے بچّوں کو دل چسپ اور سبق آموز کہانیاں سنایا کرتی تھی۔ یوں ‌ بچپن ہی سے وہ ادب اور فنونِ لطیفہ میں

Read more

طلعت صاحب کی رحلت اور میرا پچھتاوا

عرصہ ہوا طلعت حسین صاحب سے فون پر بھی بات نہیں ہوئی تھی۔ اتوار کی سہ پہر لیکن ان کی رحلت کی خبر ملی تو یادوں کا انبار جمع ہونا شروع ہو گیا۔ ان سے ملاقات سے کئی برس قبل تعارف ان کی ذات سے نہیں بلکہ آواز سے ہوا تھا۔ آٹھویں جماعت پہنچ جانے کے بعد اتوار کے دن دوستوں کے ساتھ فلم دیکھنے کی اجازت مل چکی تھی۔ جو بھی فلم دیکھنے جاتے وہاں سب سے پہلے ”پاکستان

Read more

پی آئی اے طیارے کے اغوا سے چاغی میں ’اللہ اکبر‘ کے نعروں تک: جب دُھول کے بادلوں نے سورج کا چہرہ دھندلا دیا اور سیاہ گرینائٹ سفید ہو گیا

28 مئی 1998 کو ٹریگرنگ میکینزم ڈیزائن کرنے والے ایک نوجوان افسر محمد ارشد کو جوہری دھماکے کے لیے بٹن دبانے کے لیے منتخب کیا گیا تھا جنھوں نے ’اللہ اکبر‘ کہتے ہوئے اس عمل کی ابتدا کی اور اسی روز سہ پہر 3:16 پر ایک ہی وقت میں پانچ زیرِزمین دھماکوں سے راس کوہ لرز اٹھا۔

Read more

وال سٹریٹ کے معروف بروکر کے عروج و زوال کی کہانی جن کا ماننا تھا کہ ’لالچ اچھی چیز ہے‘

بوسکی نے سنہ 1986 میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے برکلے بزنس سکول کے طلباء کی گریجویشن تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ‘دیکھیں تو لالچ بہت اچھی چیز ہے۔ میرے خیال میں لالچ ایک صحت مند چیز ہے۔ آپ لالچی ہو سکتے ہیں اور اس کے باوجود اپنے بارے میں اچھا محسوس کر سکتے ہیں۔’

Read more

کیا واقعی کالج میں پڑھنا ضروری ہے؟ (مکمل کالم)

برٹش کونسل کے مطابق امسال ایک لاکھ طلبا او لیول کا امتحان دے رہے ہیں، ان امتحانات میں آٹھ مضامین کی فیس کل ملا کر 211000 روپے ہے، گویا فقط او لیول کے امتحان سے برٹش کونسل پاکستان سے 21 ارب روپے اکٹھے کر کے لے جائے گا جبکہ وفاقی حکومت کا ہائر ایجوکیشن کا پورے سال کا بجٹ 65 ارب روپے ہے، سو ہماری اشرافیہ کے بچے ایک امتحان پر 21 ارب روپے خرچ کرتے ہیں جو کہ قائد

Read more

طلعت حسین: پاکستانی ٹیلی ویژن کے ’دلیپ کمار‘ جن کی ڈائیلاگ کے بعد خاموشی بہت کچھ کہہ جاتی

ڈراموں، فلموں، ریڈیو اور تھیٹر کے معروف ایوارڈ یافتہ سینئر اداکار طلعت حسین کراچی میں وفات پا گئے ہیں۔
ان کی وفات پر بی بی سی نے ان کے پرانے دوستوں اور رفقا سے ان کی زندگی، طبیعت اور اداکاری کے متعلق بات کی ہے۔

Read more

ایران کا اندرونی سسٹم

ایرانیوں کا ایک خاص اندرونی سسٹم ہے، جس کی وجہ سے اُنہیں دنیا کی کوئی بھی قوم شکست نہیں دے سکتی۔ ہمیں اُس سسٹم کو سمجھنے اور اپنانے کی ضرورت ہے۔ یہ ایسا سسٹم ہے جسے پولیٹیکل سائنس میں ”اندرونی محرک“ کہتے ہیں۔ خدا نے انسان کے اندر ایک اندرونی محرک کو فعال کر رکھا ہے۔ جب تک انسان کی حرکت کا محرک اندرونی ہوتا ہے اُس وقت تک اُس کی حرکت میں توقف نہیں آتا۔ جب آپ کسی کو

Read more

’وہ جنگ کے لیے اپنے پیاروں کو چھوڑ کر جا رہے ہیں اور شاید کبھی واپس نہ آئیں‘

کراٹے چیمپیئنز ہوں یا میڈیکل سٹوڈنٹس میانمار میں نوجوان شہری زندگی چھوڑ کر جنگل میں مزاحمت کا حصہ بننے کے لیے جا رہے ہیں تاہم ایسے لوگ بھی ہیں جنھوں نے لڑائی کا انتخاب نہیں کیا بلکہ دیگر طریقوں سے انقلاب کے لیے خود کو وقف کر دیا ہے۔

Read more

کیا آپ کے پاس وہ نوکری ہے جس کو فی الحال مصنوعی ذہانت سے کوئی خطرہ نہیں

جن کاموں کے لیے جذباتی ذہانت اور تخلیقی مہارتوں کا ہونا لازم ہو، وہاں انسان کے متبادل کے طور پر روبوٹ یا اے آئی کا کام کرنا دشوار ہے۔ تاہم اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ وہ تمام ملازمتیں جن میں تخلیقی صلاحیتوں کا استعمال ہوتا ہو وہ سب کی سب محفوظ ہیں۔

Read more

گندم، تربوز اور دانشوروں کی لڑائی

بہت دنوں سے گندم پہ جنگ جاری تھی اور ابھی اس سے پہلے کہ اس جنگ میں سیز فائر کا اعلان کرتے ہوئے سفید جھنڈا لہرایا جاتا تربوز کسی بم کی طرح پھٹ پڑا ہے۔ میں بہت مدت سے یہ تماشا دیکھ رہی ہوں آج سوچا کچھ لکھ بھی دوں۔ میرا تعلق ایک دیہات سے ہے اور میرے رشتے داروں سمیت ہم خود بھی ایک دو ایکڑ والے عام چھوٹے کسان ہیں۔ سب سے پہلے تو گندم کی کٹائی شروع

Read more

بنگال کی ساحرہ۔ رونا لیلیٰ

موسیقی کی دنیا میں رونا لیلیٰ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ بنگال کی ساحرہ رونا نہ صرف پاکستان میں موسیقی کے افق پر چمکتا ہوا ایک انتہائی روشن ستارہ رہی ہیں، بل کہ ہندوستان اور بنگلہ دیش میں بھی انہوں نے موسیقی کے میدان میں اپنا لوہا منوایا۔ رونا لیلیٰ نومبر 1952 میں ایک بنگالی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد سید محمد امداد علی، ایک سوِل سرونٹ، جب کہ ان کی والدہ امینہ لیلیٰ ایک میوزیکل

Read more

کولکتہ نائٹ رائڈرز کے آئی پی ایل کے فائنل میں پہنچنے پر شاہ رخ خان کی تعریفیں کیوں؟

انڈیا میں جاری انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے پہلے کوالیفائر میچ میں کولکتہ نائٹ رائڈرز (کے کے آر) نے سن رائزر حیدرآباد کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے مگر سوشل میڈیا پر ٹیم کی کارکردگی پر کی تعریف کی بجائے شاہ رخ خان کیوں ٹرینڈ کر رہے ہیں؟

Read more

ایرانی صدر کی آخری رسومات: ابراہیم رئیسی کا جنازہ کن شہروں سے گزرا اور یہ کیوں اہم ہیں؟

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی آخری رسومات کا آغاز منگل کے دن ایرانی شہر تبریز سے ہوا جس میں ہزاروں افراد شامل تھے۔ سرکاری سطح پر آخری رسومات کا سلسلہ جمعرات اور جمعے کے دن تک جاری رہے گا جو تبریز سے شروع ہونے کے بعد مشہد میں ابراہیم رئیسی کی تدفین پر ختم ہو گا۔

Read more

(مکمل کالم) پرائیویسی کتنی ضروری ہے

یہ شاید 1994 کی بات ہے جب میں پہلی بار برطانیہ گیا تھا۔ پہلی ہی رات میرے میزبان مجھے بریڈ فورڈ کے ایک جوئے خانے میں لے گئے، ویسے تو ولایت جانے والا ہر بندہ ہی اس قسم کی جگہوں پر جاتا ہے مگر واپسی پر سفرنامہ یوں لکھتا ہے جیسے حج کر کے آیا ہو۔ بہر کیف، جب میں کسینو میں داخل ہوا تو وہاں کی چکا چوند دیکھ کر بھونچکا رہ گیا، فرط جذبات سے مغلوب ہو کر

Read more

کاسنی پھول

گاڑی پارکنگ میں پارک کر کے میں نے ہسپتال کی طرف جانے والا اندرونی راستہ (pedway) لیا۔ آج خوش قسمتی سے دوسری منزل پر پارکنگ مل گئی تھی۔ میں پیڈوے میں داخل ہوئی تو مشرقی جانب کے بڑے بڑے شفاف شیشوں سے بنی دیوار میں سے چنتی ہوئی نرم دھوپ نے میرے وجود کو چھوا۔ میں نے اپنے قدم ارادتا آہستہ کر لئے۔ دھوپ کی طرف اپنا چہرہ موڑ لیا۔ اس کی نرم تمازت کو اپنے وجود میں داخل ہونے

Read more

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ سے اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو اور حماس رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا کیا مطلب ہے؟

اس وارںٹ کی وجہ سے نتن یاہو ان سربراہان میں شامل ہو جائیں گے جن میں روسی صدر ولادیمیر پوتن اور لیبیا کے سابق سربراہ معمر قذافی کا شام بھی آتا ہے۔ روسی صدر پوتن پر یوکرینی شہریت رکھںے والے بچوں کو غیر قانونی طور پر روس بھجوانے کے الزام کے تحت وارنٹ گرفتاری کا سامنا ہے جبکہ کرنل قذافی کی ہلاکت سے پہلے عام شہریوں کے قتل کے الزام میں ان کے گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری ہوئے تھے۔

Read more

لذت کا دائرہ کار

 لذت کا دائرہ کار بے حد وسیع ہے۔ یہ جسمانی، ذہنی، نفسیاتی سمیت مختلف صورتوں میں ہو سکتی ہے۔ اسے صرف جسم تک محدود کرنا مناسب نہیں ہے۔ البتہ جسم میں حواس خمسہ لذت کا سب سے نمایاں اور غالب ذریعہ ہیں۔ دیکھنے کی لذت تشفی و تسکین کا سبب بنتی ہے۔ سننے کا لطف اسے مہمیز دیتا ہے، سونگھنے سے خاص کیفیت ظاہر ہوتی ہے۔ لمس ہیجان کا سبب بنتا ہے اور ذائقہ تمام حواس کو گویا ایک خاص

Read more

پہاڑی لوگوں کا تاریخی احتجاج

یہ بلا شبہ آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج تھا۔ آزاد کشمیر کم آبادی والا علاقہ ہے۔ محتاط اندازے کے مطابق یہاں کی آبادی چار ملین کے آس پاس ہے۔ یہ آبادی دور دراز پہاڑوں اور دیہات میں پھیلی ہوئی ہے۔ شہروں اور قصبوں میں آمد و رفت کے لیے لوگوں کو انتہائی دشوار گزار راستوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ بہت سارے علاقوں کو اب بھی سڑکوں تک رسائی نہیں ہے، اور جہاں سڑکیں میسر ہیں وہ

Read more

لاہور اور تقسیم

لاہور بلاشبہ دھنک مثل ہے کہ اس کے خمیر میں کئی ایک مذاہب، قومیتوں و تہذیبوں کی آمیزش ہے۔ مگر اس شہر نگاراں کی تاریخ میں ایک وقت ایسا بھی آیا کہ جب ہر جا نفسا نفسی کا عالم تھا اور یہ روشن شہر تاریکیوں میں ڈوب گیا۔ سن 1947 چودہ و پندرہ اگست کی درمیانی شب نوید آزادی تک محدود نہیں۔ بلکہ یہ صبح آزادی اندھیروں میں ڈوبی ہونے کے علاوہ سرخی مائل بھی ہے۔ قریباً دس لاکھ لوگوں

Read more

ایشلے میڈیسن: شادی شدہ لوگوں کی ڈیٹنگ سائٹ جس کی ہیکنگ نے لاکھوں افراد کی بے وفائی کا راز فاش کیا

’زندگی مختصر ہے، ایڈونچر کرو۔‘ اس نعرے کے ساتھ ایشلے میڈیسن نے دنیا بھر کے ایسے شادی شدہ افراد کو اپنی جانب راغب کیا جو گھر سے باہر رومانوی تعلق تلاش کرنے کے خواہشمند تھے اور انھیں لگتا تھا کہ وہ اپنے تعلقات میں وہ یہ جذبہ پہلے ہی کھو چکے ہیں۔

Read more

ولیم ہرشل، جان مِچل اور بلیک ہول: کائنات (4)

دیکھنا ایمان لانا نہیں ہوتا۔ ہمارے حواس ہمیں دھوکہ دے سکتے ہیں۔ یہاں تک کہ ستارے بھی وہ نہیں ہیں جو وہ نظر آتے ہیں۔ سائنس نے ہمیں بتایا ہے کہ کائنات ہمارے تصور سے بھی زیادہ عجیب ہے۔ روشنی، زمان و مکاں اور کشش ثقل ایسی حقیقتیں پیدا کرنے کی سازش کرتے ہیں جو انسانی تجربے سے ماورا ہیں۔ ہم وہیں جا رہے ہیں۔ میرے ساتھ آئے۔ 1802 میں، ایک رات، ماہر فلکیات ولیم ہرشل (William Herschel) اپنے بیٹے

Read more

شیما کرمانی: ہر تان ہے دیپک

تحریر: صائمہ حیات/ عاطف حیات پرفارمنگ آرٹ اور بطور خاص کلاسیکل رقص کو ہمارے یہاں معیوب سمجھا جاتا ہے۔ ریاستی سطح پر اس فن کی پذیرائی نہ ہونے کے سبب یہ فن اب یکسر معدوم ہو چکا ہے۔ ہمارے سرکاری تعلیمی اداروں بشمول اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز میں طالبعلموں کی اکثریت تعلیم حاصل کرتی ہے لیکن بدقسمتی سے یہ طالب علم اپنے پورے تعلیمی کیریئر کے دوران اس فن سے مکمل طور پر نابلد رکھے جاتے ہیں بلکہ نصاب میں

Read more

اسٹیبلشمنٹ اور جوڈیشری تصادم میں پسپائی کس کی ہوگی؟

گزشتہ چند سالوں سے ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان کوئی فلم سٹوڈیو بن چکا ہے۔ جہاں ہر ہفتے ایک فلم ریلیز ہوتی ہے ہفتے کا آخری دن ختم ہونے سے پہلے نئی فلم پھر ریلیز ہو جاتی ہے۔ ان فلموں کے موضوعات کچھ یوں ہوتے ہیں۔ ”ایک پیج، اینٹی اسٹیبلشمنٹ، نرم گرم مداخلت، حکومت اور اداروں میں ٹکراؤ، فوج اور جوڈیشری میں تناؤ، حکومت اور حزب اختلاف میں رسہ کشی، اداروں کی آپس میں جنگ، احتساب کے نام پر

Read more

ستاروں کا جہاں، آپ کا، ہمارا، سب کا

آسمان پر چمکتے ستارے لگتے ہیں ہمیں کتنے پیارے دل چاہتا ہے چھولوں میں انہیں یا پھر من میں سما جائیں سارے ایک چاند اور کئی ستارے، آسمان پر ان کے دم سے ہی رونق ہوتی ہے، ایک چاند پر تو بہت کچھ لکھا جا چکا ہے، اس کی خوبصورتی اور چمک نے کروڑوں محبت کرنے والے دلوں کو تسخیر کیا، چمکتے چاند کی چمک دمک سے شاعروں نے بھی اپنی شاعری کو چمکایا، کسی نے آدھے اور پورے چاند

Read more

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے

پنجابی شاعری کے عظیم شاعر وارث شاہ کو پنجابی زبان کا شیکسپئر بھی کہا جاتا ہے۔ ان سے پہلے اور بعد میں کئی لوگوں نے ہیر رانجھے کا قصہ لکھا لیکن کسی کو وہ مقبولیت نہ ملی جو ہیر وارث شاہ کے حصے آئی۔ یہاں تک کہا جاتا ہے کہ پنجاب میں میں قرآن کے بعد سب سے زیادہ چھپنے والی کتاب ہیر وارث شاہ ہوا کرتی تھی۔ ہیر وارث شاہ کا آغاز ہی حمد سے ہوتا ہے اور اختتام

Read more

لڑکی راکٹ اور ایما سٹون

بالی وڈ فلم رانجھنا کا ڈائیلاگ ہے کہ ”ایک بات میں سمجھ گیا ہوں کہ لڑکی اور راکٹ آپ کو کہیں بھی لے جا سکتے ہیں“ ۔ یہ بات تو ہم بھی سمجھ گئے ہیں دیکھیے نا مریم صفدر۔ صفدر صاحب کو لے کر پہلے تو وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئیں پھر انہیں جیل کا شکار کر دیا۔ سسرال کے سر پہ آپ جا تو بہت اونچائی پر سکتے ہیں مگر گرتے بھی اتنی اونچائی سے ہیں۔ صاحب! اونچائی پہ جانے

Read more

فلم ’شرابی‘ کے 40 سال، جس میں امیتابھ بچن کے ہاتھ کی چوٹ مشہور سٹائل بن گئی

یہ فلم 18 مئی 1984 کو ریلیز ہوئی تھی اور اب اس کی ریلیز کے 40 سال ہو گئے ہیں۔ اس میں امیتابھ بچن نے ایک شرابی بیٹے وکی کا کردار ادا کیا۔

Read more

’اسے دیکھیں کہ اس میں ڈوب جائیں‘

احمد مشتاق کے ساتھ ایک دن – 26 جون 2023ء ۔ امریکا میں ہوسٹن شہر کے ایک ہوٹل کے باہر ڈرائیو وے کے فٹ پاتھ پر، اپنی کافی اور سگریٹ لے کر بیٹھا ہوں۔ مجھے ایک ایسے شخص کا انتظار ہے جس کو مل کر عمر رفتہ، جو کبھی نہیں لوٹتی، والہانہ انداز میں مجھ سے لپٹ جاتی ہے۔ میں اس کے انتظار میں ساری عمر اسی طرح فٹ پاتھ پر بیٹھ سکتا ہوں۔ تھوڑی دیر بعد ایک گاڑی آ

Read more

امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ کا نیا محاذ: چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد ٹیکس کیوں لگا؟

امریکی حکام کا موقف ہے کہ یہ اقدامات ایسی چینی تجارتی روایات کا جواب ہیں جو امریکہ کے لیے نقصان دہ ہیں جیسا کہ چین میں کام کرنے والی مغربی کمپنیوں کو معلومات دینے پر مجبور کرنا۔

Read more

تسخیر قمر کے تناظر میں پاکستان کے حالات کا عکاس ایک افسانہ

پاکستان کے معروف ادیب و صاحب طرز افسانہ نگار غلام عباس کئی شاہکار افسانوں کے خالق ہیں۔ بہت سی دیگر صلاحیتوں کے ساتھ وہ ایک اعلیٰ پائے کے ترجمہ نویس بھی تھے۔ روسی اور یورپی ادب کے شہ پاروں کے علاوہ انھوں نے ایوب خان کی کتاب ”فرینڈز ناٹ ماسٹرز“ کا اردو زبان میں ترجمہ بھی کیا تھا۔ غلام عباس کے افسانوں میں صداقت، واقعیت اور حقیقت پسندی کا وہ جوہر جھلکتا ہے جو افسانہ نگاری کی جان ہوتا ہے۔

Read more

اے آئی اور حیات بعد از موت: وہ شخص جس نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مردہ والد کو ’زندہ‘ رکھا

لوگ غم سے نمٹنے اور اپنوں کو یاد رکھنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں لیکں حال ہی میں اس کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال عام ہو رہا ہے۔

Read more

’سوری بولو، نہیں پہلے تم سوری بولو‘

ریاست کے قدیمی وارث کہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ نو مئی کا سانحہ ہوا ہے، ہمارے دل دکھے ہوئے ہیں، اگر یہی جرم لندن اور واشنگٹن ڈی سی میں ہوتا ہے تو سخت پکڑ ہوتی اور اب یہ اشتہاری لوگ معافی بھی نہیں مانگ رہے

Read more

آئزک نیوٹن اور ایڈمنڈ ہیلی کا دم دار ستارہ: کائنات (3)

ہم ایک اسرار میں پیدا ہوئے تھے، جو ہمیں کم از کم اس وقت تک پریشان رکھے گا جب تک کہ ہم انسان ہی۔ ہم ستاروں کی چادر تلے اس چھوٹی سی دنیا پر بیدار ہوئے، جیسے ایک لاوارث بچہ بغیر کسی نوٹ کے دہلیز پر چھوڑ دیا گیا ہو، کہ ہم کہاں سے آئے ہیں، ہم کون ہیں، ہماری کائنات کیسے وجود میں آئی۔ ہمیں اس بات کا بھی کوئی اندازہ نہیں کہ ہماری کائناتی تنہائی کو کیسے ختم

Read more

چمن پرلت: دوسرے شہر کا نوحہ

پرلت پشتو زبان میں میں آلتی پالتی مارکر بیٹھنے کو کہتے ہیں، لیکن سیاسی اصطلاح میں پرلت دھرنا کہلاتا ہے۔ جس طرح لوڈ شیڈنگ ضیا دور کی سدا بہار ایجاد ہے، اسی طرح پاکستان میں دھرنا قاضی حسین احمد کے عطایا میں سے ہے، جو آئین سے، اٹھاون ٹو بی کو نکالنے کے بعد جمہوری حکومتوں کو گرانے کے لئے گاہے گاہے استعمال ہوتا رہا۔ روزگار مہیا کرنا عام ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ لیکن اچھی ریاست کی ذمہ

Read more

تین شاعر ایک خیال

ساحر لدھیانوی۔ احمد فراز اور مسرور انور اپنے عہد کے بے مثال شاعر تھے جنہوں نے روایتی شاعری کے علاوہ فلمی شاعری میں بھی خوب نام کمایا۔ یہ سب اپنی اپنی جگہ ایک عہد ساز شخصیت تھے۔ میری اس تحریر کا مقصد کیسی ایک کو دوسرے پر ترجیح دینا ہرگز نہیں بلکہ ان تینوں کے خیالات کا اظہار ایک ہی موضوع پر پیش کرنا ہے جس سے اختلاف ممکن ہے۔ فراز کی نظم ”پیغام بر“ واقعی کمال ہے اور آج

Read more

شکست تخت پہلوی (3) – بوڑھا شیر

4 فروری 1949 کی ایک زرد دوپہر تہران یونیورسٹی کی فضا گولیوں سے گونج اٹھی جہاں لوگوں کا مجمع شاہ کی آمد پر جمع ہوا تھا۔ شاہ کھلی جگہ پر درجنوں لوگوں کے درمیان سے گزر رہے تھے جب ایک شخص نے کیمرے میں چھپا ریوالور نکالا، ان کے سر کا نشانہ لیا اور نزدیک سے فائر کر دیے۔ شاہ کہتے تھے۔ ”پہلی تین گولیاں میرے سر کو چھوئے بغیر میری ملٹری کیپ سے ہوتی ہوئی گزر گیں۔ لیکن حملہ

Read more

افسانہ۔ کالی شلوار والی – منٹو کے جنم دن پر انہیں خراجِ عقیدت

نئی سرکار نے آتے ہی ملک میں انقلابی تبدیلی کے لئے ہر شعبے میں اکھاڑ پچھاڑ کا آغاز کر دیا تھا۔ دوسرے شعبوں کی طرح ادب پر بھی خصوصی توجہ دی گئی اور ملک کے ادیبوں کے لئے کچھ قاعدے قانون بنائے، جن پر عمل درآمد کا آغاز ایک شاندار سیمینار سے کیا جا رہا تھا جو اُس چوٹی کے ادیب کے اعزاز میں تھا جسے کبھی کسی سرکار نے بھولے سے بھی یاد نہیں کیا تھا۔ مگر نئی سرکار

Read more

کریم منزل اور میرا بچپن

2010ء میں روزنامہ جنگ کے میگزین ایڈیٹر کی حیثیت سے میں نے ملتان کے طرز تعمیر اور ایسی عمارتوں پر فیچر لکھوائے جو قیام پاکستان سے پہلے تعمیر ہوئیں اور جن پر ہندو طرز تعمیر کے اثرات تھے۔ ایسی عمارتیں آج بھی ملتان کے مختلف مقامات پر موجود ہیں لیکن ان دنوں ان کی تعداد بہت زیادہ تھی۔ فوری طور پر اس حوالے سے جو عمارتیں ذہن میں آئیں ان میں بوہڑ گیٹ، اندرون نواں شہر اور صدر بازار سے

Read more

”جٙون“ کا کراچی

آزادی کے خواب کی تعبیر سجائے روشن مستقبل کی امنگ میں ”علی گڑھ کے لونڈوں کی شرارت“ کا واضح اعلان کرنے والا جٙون ایلیا آج شدت سے یاد آ رہا ہے جون کے محبتی الفاظ اور ان کے ”جانی“ کہنے کی شیرینی اپنی تمام تر یادوں کے ساتھ چمٹ کر ان محافل اور بیٹھکوں کی یاد دلا رہی ہے جہاں ہم نے روز و شب بتائے، میرے کتابوں سے بھرے ترتیب شدہ کمرے میں آرٹسٹ لیاقت حسین، کمیونسٹ رہنما ڈاکٹر

Read more

”مجھے کچھ نہیں ہو گا“ – امی کے نام خط

امی! میں نے آپ کا ایک خط کھول کر پڑا، جب میں کچھ عرصہ کے لئے شہر سے باہر ملازمت کے سلسلہ میں گیا، وہاں مجھے آپ کی یاد آتی، کبھی گمان بھی نہیں کیا تھا ایک دن ایسا بھی آئے گا میں اکیلا بیٹھ کر ان لمحات کو فلم کی صورت دیکھوں گا۔ آج احساس ہو گیا۔ یہ انسان کی زندگی کا سب سے تکلیف دہ لمحہ ہوتا ہے، اردگرد دوست، ساتھی اور ملنے والوں کی کمی نہیں ہوتی

Read more

ابوظبی کتاب میلہ

ہوا یوں کی متحدہ عرب امارات والوں کو خیال گزرا کہ راقم جیسا فرد پاکستان میں کیا کر رہا ہے؟ ایسے ہیرے کو تو اماراتی تاج میں لگنا چاہیے۔ خیال کا آنا تھا کی آن کی آن میں راقم کو گولڈن ویزہ دے دیا گیا۔ ویزہ تو ہم نے اس لیے لے لیا کہ ایسے موقعے ہاتھ سے جانے دینا درویشی کی شان کے منافی ہے لیکن ویزہ لے کر اب کیا کیا جائے؟ ہمیں تو لکھنے پڑھنے کے علاوہ

Read more

ایک اسکول ٹرپ کی روداد

بدھ کے روز نویں جماعت کے اسلامیات کے لیکچر کے بعد ڈائریکٹر صاحب خوش گوار موڈ میں بولے : ”امتحانات اور سخت پڑھائی کے بعد اب آپ لوگوں کی تھوڑی انٹرٹینمنٹ ہونی چاہیے۔ ہم اسکول کا ٹرپ لے کر فورٹ منرو جا رہے ہیں۔ آپ لوگ کل ایک ایک ہزار روپے جمع کرا دیں۔“ یہ سن کر طلبہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور وہ مقررہ دن کا بے صبری سے انتظار کرنے لگے۔ ہفتے کی صبح ویگن فورٹ

Read more

لاہوری دوستوں کو اپنی ہیرامنڈی کا تشخص ’مسخ‘ ہونے کا قلق

نیٹ فلیکس کی ہیرا منڈی پر بیسیوں اعتراضات ہو رہے ہیں۔ پہلی بار میرے بہت سے لاہوری دوستوں کو اپنی ہیرامنڈی کا تشخص ’مسخ ‘ ہونے کا قلق بھی ہے۔ ہر طرح کی دوربین و خودردبین نکل آئی ہے۔ کچھ تبصرے تو اتنے دردناک ہیں گویا بھنسالی نے سٹیٹ بینک آف پاکستان سے دو ارب روپے کا قرضہ لے کے اس ’غیر مستند‘ فلم پر ضائع کر دیا ہو۔

Read more

کائنات: ارتقا کے چار بلین سال ( 2 )

یہ کہانی آپ کے بارے میں ہے، میرے بارے میں اور آپ کے کتے کے بارے میں۔ کتوں سے پہلے بھی ایک وقت تھا، جب وہ وجود نہیں رکھتے تھے۔ اب وہ بڑے، چھوٹے، لپٹنے والے، پاسبان اور شکاری ہیں۔ ہر طرح کا کتا جس کی آپ خواہش کر سکتے ہیں۔ یہ کیسے ہوا؟ یہ صرف کتے نہیں تھے۔ یہ جانداروں کی مختلف اقسام کہاں سے آئی۔ اس کا جواب ہے بدلنے کی طاقت، ۔ یہ سننے میں پریوں کی

Read more

فاتح قسطنطنیہ سلطان محمد فاتح پر بننے والے ترک ڈرامے کا سحر

آج ہم آپ کو ایک بادشاہ ایک سلطان کی کہانی سناتے ہیں اور یہ کوئی فرضی کہانی نہیں ہے سچ مچ کی کہانی ہے لیکن جب آپ اس کہانی کا اختتام جان لیں گے آپ پر حیرت کے نئے جہان کھل جائیں گے کہانی سلطان کے محل سے شروع کرتے ہیں۔ سلطان کے خوبصورت محل کا منظر ہے سلطان جنگ پر ہے اور اس کے پیچھے اس کی غیرموجودگی میں سازشی وزیروں اور فوج نے بغاوت کردی ہے محل میں

Read more

فرزین کی خوشیاں بانٹتی کہانیاں – محمود شام کی تحریر

محمود شام کی تحریر خوش رہے فرزین لہرا کہ اس کی ٹہلتی مچلتی لکھت یہ اطمینان دلا دیتی ہے۔ ہمارے بعد اندھیرا نہیں اجالا ہے کیبورڈ والی پیڑھی لوح و قلم سے دور نہیں ہوئی ہے۔ ایسا لگتا ہے کسی بہت سلیقے سے سنوارے گئے چمن میں قدم رکھا ہے۔ پھول کلیاں ٹہنیاں سب ”جی آیاں نوں“ کہہ رہے ہیں۔ ہر طرف ایک تازگی۔ شگفتگی۔ نغمہ سرائی۔ ہم اپنی تحریروں میں زبردستی اپنا بڑا پن۔ عقلمندی مسلط کرتے ہیں۔ مگر

Read more

مسخروں کی دنیا

میرا ذاتی مشاہدہ رہا ہے کہ بڑے بڑے سیاسی رہنماء، علماء کرام اور دوسرے مبلغین عوامی اجتماعات میں تقریر کرتے تو اس میں مزاح کا عنصر اگر زیادہ نہیں تو تھوڑا بہت تو ضرور ہی ہوتا۔ اسی طرح ہر فلم، ڈرامہ الغرض زیادہ تر تحریر و تقریر وغیرہ میں مزاحیہ کردار اور مزاح کے عنصر کی موجودگی اس کو چار چاند لگاتی۔ جبکہ حجروں اور نجی محفلوں میں مزاح، مذاق اور مزاح نگاروں اور ذرا کھلے لفظوں میں مسخروں کی

Read more

شمالی کوریا کے ’پروپیگنڈا ماسٹر‘ جنھوں نے برسر اقتدار کِم خاندان کی شخصیت پرستی کو عروج دیا

خیال کیا جاتا ہے کہ کم ان نام کے شمالی کوریا کے سابق حکمران کم جونگ ال کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ان کی دوستی اتنی گہری تھی کہ وہ دونوں ساتھ شراب نوشی بھی کیا کرتے تھے۔

Read more

تماشائی، تماش بین اور سیاسی کھیل تماشے

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ٹیلی ویژن پر پیش کیے جانے والے سیاسی ٹاک شو یا سیاسی ملاکھڑے خالصتاً تفریحی نوعیت کے پروگراموں کی نسبت سے خاصی زیادہ ریٹنگ لیتے ہیں۔ اس کا صاف مطلب تو یہی ہو سکتا ہے کہ عوام تفریح طبع کے لیے سیاسی ٹاک شوز میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ دنیا بھر میں عوام اپنے تفریحی ذوق و شوق کی تسکین کے لیے مختلف ذرائع کا سہارا لیتے ہیں

Read more

کرتب

ہم اصل میں ایک تماشبین قوم ہیں۔ مختلف مداری آتے ہیں تماشا دکھاتے ہیں ہم خوب تالیاں بجاتے ہیں اور پھر ایک اور نیا مداری آ جاتا ہے۔ روز نئے نئے تماشے لگتے رہتے ہیں اور ہم کسی بھی تماشے سے سبق نہیں سیکھتے بس تالیاں بجاتے رہتے ہیں۔ میری زندگی کے پچھلے چون برس میں مداری آئی جا رہے ہیں اور اک تماشا ہے کہ لگا ہوا ہے۔ میرے ہاتھ تالیاں بجا بجا سوج کر سرخ ہو گئے ہیں کئی دفعہ تو خون بھی نکل آتا ہے پر یہ مداری چھٹی ہی نہیں کرتے۔ یار درخواست ہے کوئی تو چھٹی کر لیا کرو ہاتھوں کو ہی آرام مل جائے گا۔

Read more

’جورڈن گینگ‘: لاہور پولیس نے منشیات ’چاکلیٹ میں ملا کر‘ بیچنے والے گروہ کو کیسے پکڑا؟

’صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کی پولیس کے مطابق انھوں نے بڑے پیمانے پر نشہ آور مواد فروخت کرنے والے ایک گروہ ’جورڈن گینگ‘ کے خلاف آپریشن میں چھ ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ یہ گینگ پولیس نے کیسے پکڑا، اس حوالے سے تفصیلات جانیے اس تحریر میں۔

Read more

پھولن دیوی۔ اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجیو

انڈیا کے فلم نگر کو چار وانگ عالم میں نامور کرنے میں جن فلمی اداروں اور ان سے وابستہ فنکاروں نے اسے اپنے ہنر سے نکھارا ان میں Navketan نامی ادارے کا نام بھی شامل ہے۔ اس ادارے کے روح رواں تین بھائی تھے، چیتن آنند، وجے آنند اور دلیپ کمار اور راجکپور جیسے سرو قد کے ہوتے ہوئے کامیاب ہیرو بننے والے دیو آنند۔ شیکھر کپور نامی جوان انہی کا بھانجا تھا جسے ہیرو بنانے کے لیے انہوں نے

Read more

’موبائل فون کی روشنی‘ میں سی سیکشن کے دوران ماں اور بچے کی موت: ’ہسپتال میں نہ نرس تھی، نہ سٹریچر اور نہ ہی آکسیجن‘

انّڈیا کے شہر ممبئی کے ایک میونسپل ہاسپتال میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے موبائل ٹارچ کی روشنی میں حاملہ خاتون کا آپریشن کیا گیا جس کی دوران ماں اور نوزائیدہ دونوں کی موت ہو گئی۔

Read more

کپل شرما، عامرخان اور کتابیں

کپل شرما گیارہ برس سے کامیڈی شو کر رہے ہیں۔ کچھ دن ہوئے عامر خان پہلی بار ان کے شو میں تشریف لائے۔ کپل کا شو گو کہ تسلسل کے باعث اب خاصی یکسانیت کا شکار ہے اور ان کی کامیڈی بھی اب سطحی نوعیت کی رہ گئی ہے بالخصوص نیٹ فلیکس کے آنے کے بعد تو اس میں + 18 پلس کانٹینٹ بھی شامل ہو گیا ہے۔ خیر، ذکر تھا عامر خان کا۔ عامر اپنے کام کے ایک مخصوص

Read more

نیٹ فلیکس کا ایک نیا ڈرامائی سلسلہ

یقین مانیں ملکی سیاست کے بارے میں کچھ ’نیا‘ لکھنے کی گنجائش محدود سے محدود تر ہو چکی ہے۔ ’سیاسی‘ موضوعات پر خود کو دہراتے ہوئے مجھ جیسے قلم گھسیٹ اندھی نفرت و عقیدت میں تقسیم ہوئے فریقین میں سے کسی ایک کے ذہن پر چھائے تعصبات و غصے ہی کو بھڑکائے چلے جا رہے ہیں۔ جن کلیدی وجوہات نے ہماری سیاست کو جامد کر رکھا ہے ان کے بارے میں کھل کر لکھنے کی جرات میسر نہیں۔ وہ نصیب

Read more

ہیرا منڈی: سنجے لیلا بھنسالی کی نئی سیریز پر اہل لاہور کو اتنا غصہ کیوں ہے؟

عالی شان محلوں، بیش قیمت فانوسوں سے بھرے دلکش سیٹ، سونے، چاندی اور نوادرات سے لدی بیش قیمت لباسوں میں ملبوس ہیروئنز اور بے مثال کیمرہ ورک اور منیشا کوئرالا کے شاندار اداکاری کے باوجود یہ سیریز 1940 کے لاہور کی ہیرا منڈی کی درست شبیہ پیش کرنے میں ناکام رہی ہے۔

Read more

کامیابی لوگوں کی خدمت میں ہے

آج صبح پہلے آپریشن کے ختم کرتے کرتے میرا موڈ آگ بگولا بن گیا تھا۔ اگلے ڈیڑھ گھنٹے صرف نہ دوسروں کی کاہلی اور سُستی کا شکار ہوتا رہا۔ بلڈ پریشر بھی اُسی رفتار سے بڑھتا رہا۔ اور رفتہ رفتہ غصے پر کنٹرول کھو بیٹھا آج انتہائی خوشگوار موسم کے ساتھ گھر سے نکلا۔ گاڑی میں ”خوش رہئے“ قسم کی کتاب سُنتا رہا۔ میں عموماً اپنے سٹاف سے پہلے پہنچ جاتا ہوں اور دفتر کی بتیاں، ائر کنڈیشنر خود ہی

Read more

کیرئیر کونسلنگ، میٹرک کے بعد کیا کریں؟

میٹرک کے بعد بالخصوص بیٹیوں کو ٹیکنیکل ایجوکیشن کی طرف لے جائیں۔ یہ دو سالہ ڈپلومہ کورسز ہیں اور غالباً ایف ایس سی کے برابر ہیں۔ ان کورسز کے بعد جاب بھی کی جا سکتی ہے اور آگے اسی فیلڈ میں تعلیم جاری بھی رکھی جا سکتی ہے۔ یہ کورسز میٹرک سائنس کے بعد ہو سکتے ہیں پہلے یہ کورسز ملاحظہ کر لیں بعد میں تفصیل لکھتا ہوں۔ الائیڈ ہیلتھ سائنسز 1۔ سرٹیفائیڈ نرسنگ اسسٹنٹ 2۔ ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن 3۔

Read more

اِس کائنات کا مصور کون ہے؟

ابن انشا نے ’استاد مرحوم‘ کے خاکے میں ایک جگہ لکھا ہے کہ ”آپ کے ایک ہاتھ میں چھ انگلیاں تھیں اِس لیے گیارہ تک باآسانی گن لیتے تھے۔“ سکردو میں تیسرے دن ہمیں جو ڈرائیور کم گائیڈ ملا اُس کے بھی ایک ہاتھ میں چھ انگلیاں تھیں مگر وہ بیچارہ فقط دس تک ہی گِن سکتا تھا کیونکہ اُس کے دوسرے ہاتھ میں چار انگلیاں تھیں، ایک انگلی اُس کی جلد بازی کی وجہ سے کسی حادثے میں کٹ

Read more

’نوکری چاہیے تو گائے کی آواز نکالو‘: وہ عجیب و غریب انٹرویوز جن میں امیدواروں سے ’کہنیوں کے بل چلنے‘ کا کہا گیا

انٹرویو کے دوران عجیب و غریب رویوں کا سامنا کرنے والی لائی تنہا نہیں ہیں۔ بھرتیوں سے متعلق ایک ایجنسی ہیز کا کہنا ہے کہ نئی نوکری کے حصول کے لیے آنے والے تقریباً نصف لوگوں کا تجربہ انٹرویو کے حوالے سے برا ہی ہوتا ہے۔

Read more

آرگیزم: خواتین ہیجان شہوت کیسے حاصل کر سکتی ہیں؟

بی بی سی منڈو نے چند ماہرین سے بات کی تاکہ یہ جانا جا سکے کہ سائنسی حقائق کو نظر میں رکھتے ہوئے خواتین کے لیے بھرپور جنسی زندگی گزارنا اور آرگیزم حاصل کرنا کیسے ممکن ہے۔

Read more

بالی وڈ اور انڈین انتخابات: ’حقیقت اور فسانے کا ملاپ‘

اس نئے رجحان نے بالی وڈ کے مستقبل کے بارے میں بھی خدشات کو جنم دیا ہے کیونکہ یہ انڈیا کے چند ثقافتی مقامات میں سے ایک ہے جس کی اپیل مذہبی اور سیاسی تقسیم کو ختم کرتی ہے، اور اسے میل جول پیدا کرنے والی ایک منفرد قوت بناتی ہے۔

Read more

انڈیا کے پارلیمانی انتخابات میں اے آئی اور ڈیپ فیک کیسے اہم کردار ادا کر رہے رہیں؟

اے آئی اور ڈیپ فیک کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اے آئی کی مدد سے بنائے گئے اس قسم کے ڈیپ فیک مواد نے پارٹیوں کو اپنی انتخابی مہم کو تیز کرنے میں مدد کی ہے۔ لیکن اس کا ایک خوفناک پہلو بھی ہے جو بہت سے لوگوں کے لیے پریشان کن پیش رفت ہے، کیونکہ یہ ممکنہ طور پر انڈیا کے انتخابات میں عام طور پر نظر آنے والی گمراہ کن خبروں میں مزید اضافہ کر سکتا ہے۔

Read more

جیالا اور باغی

جیالا اور باغی کا لقب ہر کسی کو نہیں ملتا ہم بذات خود کو کہتے ضرور ہیں یہ الفاظ اہم موقع اور مرنے کے بعد ہی ملتے ہیں جب کوئی یاد کرے گا پھر پتہ لگے گا کون ہمیں کن الفاظ میں یاد کرتا ہے جیالا باغی یا کچھ اور۔ جیالا اور باغی کے مطلب پر اگر سوشل میڈیا پر بحث کی جائے کہ ان کا مطلب ہے کیا اور ہم سب بشمول میرے اس لفظ کا مطلب لیتے کیا

Read more

عید پر سرکاری چھٹی، سپیکر پر اذان دینے کی اجازت: امریکہ کا وہ شہر جسے عرب شہری ’وطن سے دور وطن‘ مانتے ہیں

ڈئیر بورن امریکہ کے ان گنے چنے شہروں میں شامل ہے جہاں میئر مسلمان بھی ہے اور عرب بھی۔ یہ پہلا شہر ہے جہاں عید کے دن مسلمانوں کو چھٹی بھی ملتی ہے اور اس کے عوض ان کی تنخواہ بھی نہیں کٹتی۔ اور یہ ان گنتی کے چند شہروں میں شامل ہے جہاں اذان سپیکر پر دیے جانے کی اجازت ہے۔

Read more

کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین انڈین شہری گرفتار

45 سالہ ہردیپ سنگھ نجر کو گزشتہ سال جون میں وینکوور کے مضافاتی علاقے میں ایک مصروف کار پارک میں نقاب پوش بندوق برداروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ اس واقعے کے چند ماہ بعد کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا تھا کہ اس قتل میں انڈیا ملوث ہو سکتا ہے جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تنازع بڑھ گیا تھا ۔ تاہم، دہلی نے اس الزام کی سختی سے تردید کی تھی۔

Read more

ایف بی آر میں اکھاڑ پچھاڑ

میری پچھلی تحریر فیض آباد کمیشن رپورٹ کے حوالے سے تھی اور کلیدی نکتے کی وضاحت کے لئے ماضی کے ایک واقعے کا تفصیلی تذکرہ کرنا پڑا تھا۔ ارادہ تھا کہ پچھلی زندگی یعنی نوکر شاہی والے دور سے وابستہ کہانیاں کسی اور موقع پر بیان کروں گا کہ سردست کچھ اہم موضوعات بہت چاہ سے بغلگیر ہونے کو بیتاب ہیں۔ لیکن جب ایک دوست نے ایف بی آر میں اکھاڑ پچھاڑ کی فہرست بذریعہ واٹس ایپ ارسال کی تو

Read more