مانسہرہ میں خواجہ سراؤں پر فائرنگ: ’وہ فیصلہ کرچکا تھا کہ اس نے ہمیں ہر صورت میں مارنا ہے، ہمارا بچ جانا معجزہ ہی ہے‘
مانسہرہ کے تھانہ سٹی میں درج مقدمے کے مطابق ایک شخص نے فائرنگ کر کے پانچ خواجہ سراؤں کو زخمی کر دیا ہے۔
Read moreمانسہرہ کے تھانہ سٹی میں درج مقدمے کے مطابق ایک شخص نے فائرنگ کر کے پانچ خواجہ سراؤں کو زخمی کر دیا ہے۔
Read moreحکومتوں کی تبدیلی کے حوالے سے ماحول اگرچہ اسلام آباد اور لاہور میں گرم ہے لیکن اچانک بلوچستان کے حوالے سے بھی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔
Read moreاقتدار سنبھالنے کے بعد سے طالبان مخالف مزاحمت اور طالبان کے درمیان نسلی کشیدگی میں تازہ ترین عسکری اور سیاسی پیش رفت کی کیا صورتحال ہے اور موسمِ بہار میں طالبان کے خلاف نئی مسلح مزاحمت کے کتنے امکانات ہیں؟
Read moreجس جگہ پر یہ سانحہ پیش آیا یہ ایک قدیم تاریخی اور مشہور بازار ہے اس کا مختصراً تعارف قارئین کے لئے یہ کہ قدیم لوگوں’ ان کی بودوباش، علاقے کی اہمیت اور دنیا میں بالخصوص برصغیر ہند و پاک اور ایشیائی ممالک میں اس کی وجہ شہرت کیا ہے۔ یہ سانحہ قصہ خوانی بازار میں پیش آیا جو پشاور کا بارونق مشہور علاقہ ہے۔ یہاں برصغیر کی اہم شخصیات پیدا ہوئیں اور یہ تاریخی اعتبار سے عالمی شہرت کا
Read moreمیں غالباً پانچویں جماعت میں تھا جب پہلی بار اماں سے محرم کے مرکزی جلوس میں علم (پرچم) اٹھانے کے لئے ضد کی تھی۔ ہمارے ہاں محرم کے جلوس میں علم عموماً انفرادی طور پر گھروں سے نکلتے ہیں جو کہ گھر کے مرد اٹھاتے ہیں۔ ان میں اکثر تعداد منتی علموں کی ہوتی ہے۔ اور کچھ جلوس کی قدیمی روایت کا حصہ ہوتے ہیں جو مختلف امام بارگاہوں سے جلوس میں شامل ہوتے ہیں۔ تب مجھے اماں نے
Read moreپشاور کی مسجد میں ہونے والے خود کش حملہ میں 56 افرادجاں بحق اور 200 کے لگ بھگ زخمی ہوئے ہیں۔ صدر مملکت سے لے کر وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈروں نے حملہ کی مذمت کی ہے اور ملک سے دہشت گردی کی بیخ کنی کا عزم ظاہر کیا ہے۔ گزشتہ بیس برس کے دوران معصوم انسانوں پر ہونے والے سنگدلانہ اور انسانیت سوز حملوں پر سرکاری طور سے جتنے ’آنسو بہائے‘ گئے ہیں اگر اسی رفتار سے اس رجحان
Read moreواقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھماکے سے قبل اس دکان کے باہر لوگ جمع تھے اور ایسی اطلاعات ہیں کہ دھماکے سے قبل بھی دکان میں کوئی واقعہ پیش آیا تھا جس وجہ سے وہاں لوگ جمع تھے اور پولیس بھی موقع پر پہنچی تھی۔
Read moreخیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں 19 دسمبر کو ہونے والے پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے غیر متوقع نتائج سامنے آنے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبے کے باقی ماندہ 18 اضلاع کی 65 تحصیلوں اور لگ بھگ 1830 ویلج و نیبر ہوڈ کونسلوں میں 31 مارچ کو دوسرے مرحلے کے انتخابات کا اعلان کر کے صوبے کی تمام قابل ذکر جماعتوں کو لنگوٹ کس کے میدان میں نکلنے پر ایک بار پھر مجبور کر دیا
Read moreاگر آپ کو لگتا ہے کہ صرف آپ کا مذہب، مسلک، قوم، قبیلہ، نسل، جنس طبقہ برتر ہے تو فرینڈ ریکویسٹ نہ بھیجیے۔ یہ جملہ میرا نہیں بلکہ کوئٹہ کی بہادر بیٹی جلیلہ حیدر کا ہے۔ ایک خاتون جو اس خاص قبیلے سے تعلق ہونے کے باوجود کہ جس کے لئے محض ان کی نسلی پہچان ہی مار دیے جانے کے لئے کافی سمجھی جاتی ہے اور خود کوئٹہ کا شہر کہ جس کی فضا کو کئی ایک دہائیوں سے
Read moreآڑو موسم گرما کا پھل ہے۔ جس کے بے شمار فوائد ہیں۔ اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے جو جسم میں گرمی کی شدت کم کر دیتی ہے۔ اس کے پودے 6 سے 10 فٹ لمبے جاڑی دار ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس کا اصل وطن چین تھا۔ شمال مغربی چین کا یہ مقامی پھل ہے۔ فارس میں اس کی بڑے پیمانے پر کاشت کی جاتی تھی۔ بعد ازاں یہ یورپ میں پہنچا۔ اس کا ذائقہ میٹھا اور ترش
Read moreماریہ شمعون کہتی ہیں کہ میرے والد بہت خوش تھے۔ والد نے کہا کہ میں تو ایک ڈرائیور تھا۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ میں ایک اسسٹنٹ کمشنر کا باپ بنوں گا یا میں کسی اسسٹنٹ کمشنر کا باپ ہو سکتا ہوں۔
Read moreاگر آپ سیر و سیاحت کے دلدادہ ہیں، پہاڑوں کی برف آپ کو رومان انگیز لگتی ہے، کم وقت میں زیادہ لطف اٹھانا چاہتے ہیں اور میری طرح ایڈونچر کے شائق بھی نہیں یعنی برف باری دیکھنے کے بعد اپنے اہل خانہ کے ساتھ زندہ سلامت گھر واپس آنا چاہتے ہیں تو پھر ان سردیوں میں مالم جبہ سے ہو آئیں۔ جب سے مری کا سانحہ ہوا ہے، ہر بندہ ہی برف باری سے خوفزدہ ہو گیا ہے۔ اور یہ
Read moreاستاد اور شاگرد کا رشتہ آپ کی کامیابیوں پر بہت اثر کرتا ہے۔ 2014 کی بات ہے جب بی ایس سی میں مطالعہ پاکستان کا سبجیکٹ لازمی تھا اور اس زمانے میں طالب علم ہونے کے کی حیثیت سے میرے لیے انتہائی مشکل ثابت ہوتا تھا۔ میں انتہائی پریشان ہوتی تھی مطالعہ پاکستان کا مطالعہ کرتے ہوئے۔ پھر ایسا ہوتا ہے۔ کلاس کے کونے میں بیٹھی سہمی سی طالب علما پنجاب کالج کیمپس 8 کے سیکنڈ فلور پر مقیم کلاس
Read moreبدقسمتی سے اس ملک میں مقامی حکومتوں کا سیاسی و جمہوری مقدمہ ہمیشہ سے تضادات اور ٹکراؤ سمیت دوہرے معیارات کا شکار رہا ہے۔ اس طرز عمل کی وجہ سے مقامی حکومتوں کا سیاسی نظام ہماری ریاستی و حکومتی ترجیحات میں بھی بہت پیچھے کھڑا نظر آتا ہے۔ اس مقدمہ میں وہ تمام بڑی سیاسی و مذہبی جماعتیں جو کسی نہ کسی دور میں اقتدار کی سیاست کا حصہ رہی ہیں مجرم ہیں۔ کیونکہ یہ تمام سیاسی قوتیں سیاست، جمہوریت
Read moreپنجاب کے سکھ حکمران رنجیت سنگھ کے کامیاب ترین جنرل کے نام سے منسوب چوک پر یہ مجسمہ 2017 میں نصب کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ ہری پور کے بانی کی تشبیہ کے مجسمے سے مذہبی سیاحت اور رواداری کو فروغ ملے گا۔
Read moreعلم صرف کتابوں کا محتاج نہیں ہوتا، دوسرے بہت سے ذرائع بھی علم کے حصول میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ سیاحت بھی ایک ایسا ذریعہ ہے جس سے آپ دوسری ثقافتوں، خطوں اور زبانوں کے متعلق جانتے ہیں۔ مختلف علوم جیسے فوٹوگرافی اور مصوری وغیرہ کے لیے نئے نئے زاویے آشکار ہوتے ہیں۔ سیاحت آپ کی ذہنی اور جسمانی نشوونما میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے اور مختلف چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے۔ اس کے علاوہ
Read moreپانچ دن مسلسل بارش برستی رہی۔ جل تھل ایک ہو گیا۔ بڑے عرصے بعد بارش کا اتنا لمبا سپیل دیکھنے کو ملا۔ سردیوں کی دھیمی متواتر برستی بارش کبھی ہمارے لیے رومانویت کا استعارہ ہوا کرتی تھی۔ لانگ ڈرائیو کا مزہ ہم لانگ واک سے پورا کر لیتے تھے۔ بارش سے دل بھرتا ہی نہیں تھا۔ پچ پچ کرتی سڑکوں پر برساتی اوڑھے چلتے جانا۔ بارش اب بھی بری نہیں لگتی مگر اس مرتبہ پانچویں دن بھی جب اسی یخ
Read moreمیں یہ بات بھلا کیسے بھول سکتا ہوں؟ یہ غالباً آٹھ جولائی دو ہزار انیس ( 08۔ 07۔ 2019 ) کا دن تھا۔ کچھ لوگ چترال میں گھومنے پھرنے گئے ہوئے تھے۔ اچانک موسم خراب ہو گیا۔ وہاں ایک عورت بھی پھنس گئی۔ وہ کوئی عام عورت نہیں تھی، فوری طور پر ایک ہیلی کاپٹر روانہ کر دیا گیا۔ خاتون کو کامیابی سے ریسکیو کر لیا گیا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ عورت کون تھی؟ اس عورت کا نام
Read moreدن چڑھتے ہی ایک مجمع لگ چکا تھا، خلقت جمع تھی اور گاڑیوں کا سمندر تھا۔ اردگرد دیو قامت چیڑ کے درخت اور برف کی سفید چادر اوڑھے پہاڑ کھڑے تھے۔ سانپ کی طرح بل کھاتی مری کی سڑک کنارے مقامی افراد سیاحوں کو رنگ برنگی چھتریاں، گرم مفلر، جرابیں، پانی اور چائے فروخت کرتے نظر آرہے تھے۔ حسب معمول معیاری، غیر معیاری ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز کے دلال سیاحوں کی ضرورت اور جیبوں کے وزن کو اپنی لالچی آنکھوں
Read moreملکۂ کہسار مری پر مرگ طاری ہے، سیاح جو مری کی سیاحت کے لیے گئے تھے موت کے ابدی سفر پر روانہ ہو گئے ہیں۔ مری کا برف زار دکھ درد کا سنسار بن چکا ہے۔ معصوم بچے، جوان، ادھیڑ عمر خواتین و مردوں کی آنکھیں حکومت اور ریاستی اداروں کی راہ تکتے تکتے پتھرا چکی ہیں مگر تبدیلی سرکار اڑتالیس گھنٹے میں ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں کے داخلے کو عوامی خوشحالی کا جواز قرار دے رہی ہے۔ وزیر
Read moreہکلہ سے ڈیرہ اسماعیل خان ایم 14 موٹر وے پر اس وقت روزانہ 17 ہزار چھوٹی بڑی اورمسافر گاڑیاں سفر کر رہی ہیں۔ جس پر سالانہ چھ فیصد اضافہ متوقع ہے۔ روڈ کی تعمیر سے آٹھ ہزار لوگوں کو روزگار کے مواقع ملے ہیں جبکہ روڈ کی تعمیر کے بعد نئی معاشی سرگرمیوں کے مواقع پیدا ہوں گی۔
Read more”صدر ایوب خان کے بھتیجے کا قتل“ کے عنوان سے ہم سب میں شائع ہونے والے اپنے مضمون کے ابتدائیہ میں اس امر کی وضاحت کر دی گئی تھی کہ یہ واقعہ ”کیا کیا نہ دیکھا“ کے نام سے شائع ہونے والی صحافی منیر احمد منیر کی کتاب سے لیا گیا تھا۔ یہ کتاب پولیس سروس آف پاکستان کے اجلی شہرت رکھنے والے افسر حاجی حبیب الرحمن نے ایک طویل انٹرویو پر مبنی ہے جو انہوں نے منیر احمد منیر
Read moreحالیہ دنوں میں ایک مرتبہ پھر روس اور انڈیا کے درمیان تعلقات میں اس حد تک گرم جوشی پیدا ہوئی ہے۔ ماہرین کا دعویٰ ہے کہ حالیہ عرصے میں انڈیا کا امریکہ پر اعتماد کم ہوا ہے کیونکہ جس طرح امریکہ نے افغانستان سے اپنی فوجیں واپس بلوائیں اور انڈیا کو اس پورے مرحلے میں اندھیرے میں رکھا، اس سے افغانستان میں انڈیا کی تمام تر سرمایہ کاری داؤ پر لگ گئی ہے۔
Read moreبٹ گرام ہزارہ ڈویژن کا اہم اور مرکزی ضلع ہے جو جغرافیائی لحاظ سے ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ ضلع کی آبادی تقریباً سات لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔ ضلع بٹ گرام قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے دو حلقوں میں منقسم ہے۔ جس میں دو تحصیلیں بٹ گرام اور الائی اور 20 یونین کونسل ہیں۔ ضلع بٹگرام قدرتی طور پر سر سبز اور گھنے جنگلات سے لبریز فلک بوس پہاڑوں، لہلہاتی ہوئی حسین وادیوں اور کھیتوں کلیانوں،
Read more2017 میں سرکار کی نوکری سے پنشن یافتہ ہونے کے بعد بوجہِ فراغت شغفِ کتب بینی میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔ اس دوران جو کتب زیرِ مطالعہ رہیں ان میں سے کچھ میں ایسے ایسے عجیب اور چشم کشا واقعات پڑھنے کو ملے۔ خیال آیا کہ کیوں نہ ایسے واقعات ہم سب کے قاریئن کی نذر کر کے انہیں اپنے ساتھ شریکِ حیرت کیا جاۓ۔ آج کا واقعہ جس کتاب سے لیا گیا ہے اس کا نام ہے ” کیا
Read moreامریکہ کے خارجہ تعلقات 1977-1980 کے عنوان سے افغانستان سے متعلق ڈی کلاسیفائی کی جانے والی دستاویزات سے پتا چلتا ہے کہ ’کابل میں ہونے والے واقعات شاذ و نادر ہی اوول آفس اور نیشنل سکیورٹی کونسل میں توجہ پاتے تھے۔‘
Read moreسیالکوٹ سانحے کے چند دن بعد بھاری بھر کم علما کا ایک وفد جس میں مفتی تقی عثمانی، حنیف جالندھری اور طاہر اشرفی شامل تھے، سری لنکن ہائی کمشن میں تعزیت کرنے پہنچا۔ انہیں بتایا کہ اسلام میں تشدد اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ دس دسمبر کو یوم مذمت منانے کا اعلان ہوا جس میں جمعے کے خطبے کے دوران (شاید پہلی دفعہ) اقلیتوں کے حقوق اور امن کی باتیں کرنے کا اعلان ہوا۔ بعض علما اس واقعہ
Read moreوہ آیا اور چھا گیا اور ایسا چھایا کہ دنیا حیرت سے تکنے لگی اپنے بیگانے رفيق و حریف سب ہی عش عش کر اٹھے اس نے محمد رفیع لتا منگیشتر اور سروں کی ملکہ میڈم نورجہاں کی طرح جس بھی شاعر کے کلام کا انتخاب کیا اور اسے پھر اپنی سریلی آواز سے عوام الناس کی سماعت تک پہنچایا اس کلام نے مقبوليت کی بلندیوں کو چھونا شروع کردیا۔ میں بات کر رہا ہوں ایک ایسے درویش ، خاموش طبع، سادہ
Read moreایک پرکشش اور امنگوں سے بھرپور نام، جسے سنتے ہی امن، آزادی، مساوات اور سماجی انصاف کے دلدادہ انسانوں اور انقلابی کارکنوں کے خون میں حرارت پیدا ہو جائے۔ ایک ایسی کتاب جو ریسرچ کرنے والوں کے لیے بھرپور مفاد فراہم کرے اور انقلابی کارکنوں کے لیے نظریاتی پختگی اور جدوجہد سے وابستگی میں اضافے کا سب بنے۔ ایک ایسا مصنف اور ہماری دھرتی کے ہونہار سپوت، بے لوث اور انتھک انقلابی، آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے
Read moreوارث شاہ نے غریبوں اور عوام کی معاشی استحصال اور انفرادی تذلیل کا تذکرہ جہاں اپنے کلام میں اپنے انداز میں کیا ہے وہیں اسلامی شرع کے منافی اپنے خاوند اور اہل خانہ کو بے عزت کرنے والی خواتین اور اوباش مردوں کو بھی نشانہ تنقید بنایا ہے۔ اپنے کلام میں لالچی کھتریوں اور ظالم چوہدریوں کے کالے کرتوت کھول کر پیش کیے ہیں۔ انہوں نے پنجاب کی صبح کا ایسا نقشہ کھینچا کہ پنجاب کا کلچر اور رہن سہن
Read moreیوں تو پاکستان مذہبی انتہا پسندی اور تشدد پسندی کی وجہ سے پوری دنیا میں کافی شہرت رکھتا ہے مگر سیالکوٹ کے المناک سانحہ نے اس شہرت میں اور اضافہ کر دیا کہ رہی سہی کسر بھی پوری ہو گئی۔ دنیا میں پاکستان کی بدنامی کو مزید پھیلنے سے روکنا حکومت کے لئے بہت بڑا چیلنج ہے۔ اس کا تدارک اسی طرح ممکن ہے کہ اس سانحہ کے مجرموں کو قرار واقعی سزا دے کر تمام دنیا کے سامنے سر
Read moreوزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ یہ ویڈیو سکینڈل ’انتہائی افسوسناک ہے جس نے معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔‘ پولیس کے مطابق ملزمان نوجوان خواتین کو جھانسہ دے کر ان کی برہنہ تصاویر اور ویڈیوز بناتے تھے اور ان کے ذریعے ان کو بلیک میل کرتے تھے۔
Read moreمسلم لیگ کے رہنماؤں کا کہنا ہے وہ صرف ایک علامتی ربن کاٹنا چاہتے تھے تاہم پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ منصوبہ فعال تو اُن کے دور میں ہوا ہے۔
Read moreشہاب کا آپریشن کرنے والے ڈاکٹر فیصل مرتضیٰ کہتے ہیں کہ وہ اب تک کوئی دو ہزار کورنیا پیوندکاری کے آپریشن کرچکا ہوں مگر جب شہاب کی مسکراہٹ دیکھی تو وہ خوشی بیان سے باہر ہے۔
Read moreپریانتھا کمار جیسے غریب الدیار شخص کی سیالکوٹ میں ہجوم کی ہاتھوں موت کے عد سوال پیدا ہوتا ہے کہ فرد اور ہجوم کو ملزم یا مجرم کو سزا دینے کا اختیار کیسے ملا ،یا اُن کی طرف سے اس اختیار پر قبضہ کیسے کیا گیا؟
Read moreزومبی کی اصطلاح آپ نے سن رکھی ہوگی۔ وہ مردے جنہیں جادو سے زندہ کر دیا جاتا ہے اور وہ انسانی گوشت بھنبھوڑتے پھرتے ہیں۔ ان کا اپنا دماغ کام نہیں کرتا بس جو آقا نے کہہ دیا وہ حکم مانتے ہیں۔ ان کی کراہت آمیز فلمیں دیکھنا اس خاکسار کے لئے ناممکن تھا۔ لیکن کھلا کہ ہم تو خود زومبیوں کے درمیان رہ رہے ہیں، دماغی طور پر ماؤف، انسان نما دکھنے والی مافوق الفطرت مخلوق جو انسانی خون
Read moreطالبان کے سٹیک پر کچھ نہیں مگر وہ سٹیک ہولڈر جو ذاتی مفادات کو سامنے رکھے ہوئے ہیں اُنھیں حالات کی نبض پر ہاتھ رکھنا ہو گا ورنہ طالبان آئے کہیں اور ہیں اور چھا کہیں اور جائیں گے۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔
Read moreلبرلوں کو امریکہ یورپ بہت پسند ہے۔ ویزا نہیں ملتا ورنہ ان میں سے بہت سے وہاں چلے جائیں۔ جنہیں ملتا ہے وہ سال میں دو چار ماہ ادھر رہ آتے ہیں تاکہ اپنے پسندیدہ لبرل نظام کے تحت زندگی کا کچھ وقت گزار لیں۔
امید ہے کہ رجعت پسند بھی اسی طرح کریں گے۔ اب افغانستان میں تو ویزے کا بھی مسئلہ نہیں ہو گا۔ وہاں تو ویزے کے بغیر ہی بے شمار پاکستانی موجود ہیں۔ بلکہ جب امریکہ نے حملہ کیا تھا تو دس ہزار کے قریب لڑکے لے کر اکیلے مولانا صوفی محمد ہی بارڈر پار کر گئے تھے۔ ویزے یا پاسپورٹ کا کیا سوال ان میں سے بہت سے بچوں کے پاس تو شناختی کارڈ تک نہیں تھا۔
Read moreکچھ دن قبل ایک تقریب مین خطاب کرتے ہوئے افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے کہا کہ وہ سابق افغان بادشاہ امان اللہ کی عزت کرتے ہیں تاہم وہ بھاگ گئے تھے اور میں بھاگنے والوں میں سے نہیں ہوں۔ اشرف غنی نے یہ الفاظ ایسے وقت میں کہے جب طالبان کے قدموں کی چاپ کابل میں سنائی دے رہی تھی مگر وہ خود کو ایک جنگجو کے طور پر پیش کر رہے تھے۔ مگر ہوا کچھ یوں کہ امریکی آشیر باد سے تحت کابل پر براجمان اشرف غنی نے صدارتی محل میں بلا روک ٹوک داخل ہونے والوں سے محفوظ راستہ مانگا اور سابق افغان بادشاہ امان اللہ خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کابل کیا افغانستان ہی چھوڑ کر بذریعہ ہوائی جہاز تاجکستان پہنچے پھر وہاں سے میڈیا ذرائع کے مطابق اپنی اہلیہ زولا غنی، نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر حمد اللہ محب اور صدارتی آفس کے ڈائریکٹر جنرل فضل فضلی کے ہمراہ عمان چلے گئے۔ طالبان کا تمسخر اڑانے والے فیلڈ مارشل رشید دوستم بھی چوری چھپے ازبکستان پہنچنے میں کامیاب ہو گئے آج ان کے محل کے لان میں طالبان وکٹری واک کرتے پھر رہے ہیں۔
Read moreمیں اور نہیں دیکھ سکتا تھا۔ مرنے اور زخمی ہونے والوں کی چیخیں میرے اعصاب پر بُری طرح اثر انداز ہو رہی تھیں۔ میں بہت خوفزدہ ہو چکا تھا۔
Read moreاگست آتے ہی قوم میں ایک ولولہ جاگ اٹھتا ہے کہ آزادی کی یادگار کو منانا ہے اور ہر کوئی اپنے انداز سے 14 اگست کی تیاری شروع کر دیتا ہے۔ بچوں سب سے زیادہ جھنڈے اور جھنڈیوں کے طرف مائل ہوتے ہیں مزید کچھ سالوں سے باجا بھی پسندیدگی لسٹ میں شامل ہو گیا ہے۔ بڑے دن قریب آنے پر بچوں کے لئے شاپنگ اور قومی دن پر کہیں آنے جانے کا اہتمام کرتے ہیں۔ بڑوں سے بڑے کہیں
Read moreخبردار ہوشیار! آپ نے ڈپٹی کمشنر کو ہیلو ڈی سی نہیں کہنا ہے صاحب برا مان جائے گا۔ گلگت بلتستان کے نوجوان حافظ چیلاسی@Hafiz۔ Qureshii نے بابوسر وادی میں خیبرپختونخوا پولیس کے روئیے اور قبضے کی جانب متوجہ کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر دیامر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”۔ ہم بابوسر وادی کے لوگ کے پی کے پولیس کے غلط رویے کی مذمت کرتے ہیں“ ۔ اس کے ساتھ ہی لکھا کہ ”ہیلو DCDiamer، کیا آپ اسے روکیں گے؟
Read moreگیارہ اگست 1948 کو دستور ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے قائد اعظم محمد علی جناح نے یہ الفاظ کہے
”آپ آزاد ہیں۔ آپ آزاد ہیں اپنے مندروں میں جانے کے لیے۔ آپ آزاد ہیں اپنی مسجدوں میں جانے کے لیے اور ریاست پاکستان میں اپنی کسی بھی عبادت گاہ میں جانے کے لیے۔ آپ کا تعلق کسی بھی مذہب ذات یا نسل سے ہو۔ ریاست کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں“ ۔
یہی نہیں مصنف اور تجزیہ کار یاسر ہمدانی کے مطابق جناح صاحب نے لگ بھگ اپنی 33 تقریروں میں اقلیتوں کے حقوق کے متعلق بات کی۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ نئی قائم ہونے اس ریاست میں جناح صاحب کے لئے اقلیتوں اور ان کے حقوق کی کتنی اہمیت تھی۔
Read moreٹی وی دیکھتے دیکھتے میری نظر چینل کے لوگو پر گئی تو جھٹکا سا لگا۔ نیلا پیلا لوگو سبز ہو رہا تھا۔ چینلز بدلنے شروع کیے تو سب کے رنگ بدلے ہوئے تھے۔
اوہ بے اختیار میرے منہ سے نکلا اس کا مطلب ہے ماہ اگست شروع ہو گیا۔ میں نے دل ہی دل میں سوچا اور میز پر پڑا اخبار اٹھایا تو اس کی لوح کا رنگ بھی سبز ہو رہا تھا۔
Read moreنوے کی دہائی میں طالبان تحریک کی ابتدا اگرچہ نوجوان مدارس کے طلبہ سے ہوئی تھی جو کہ جنگی اور سیاسی حکمت عملیوں سے نابلد تھے۔ مگر اب طالبان ایک منظم قوت بن چکے ہیں۔
Read moreہندوستان تو ہمارا توام دشمن اور پیدائشی شریکہ ہے۔ توام بچے ماں کے دودھ توجہ اور محبت پر لڑتے ہیں۔ جب ہم نہیں تھے ہندوستان تب بھی ہمارا دشمن تھا۔ ہمیں ڈرایا جا رہا تھا کہ خدانخواستہ انگریز چلا گیا تو ہندوستان ہندو اکیلا پاکر ہمیں زندہ نہیں چھوڑیں گے، اور پاکستان بن جانے کے بعد میں سمجھایا گیا کہ ہندو سے نفرت کافی ہو گئی اب ہمیں اس اس سے ڈرنا چاہیے کیونکہ اس نے ہمیں دل سے کبھی تسلیم ہی نہیں کیا، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اٹھارہ سو ستاون میں جب انگریز نے ہماری مدد سے جب جنگ آزادی کچل ڈالی تو اس سے پہلے حکومت مسلمانوں کے پاس تھی۔
Read moreضرورت اس امر کی ہے کہ ہم کراچی کی حساسیت کو سمجھیں، لیکن جب تک کراچی کے اصل حالات اور زمینی حقائق سے صرف نظر کیا جاتا رہے گا ہم کراچی کے مسئلے کو حل کرنے میں ناکام رہیں گے۔ ایک عام انسان سے اگر پوچھا جاتا تو اس کی بس یہی دہائی ہوتی کہ کراچی میں امن قائم ہو جائے، اب امن تو قائم ہے لیکن ایک اسے سوچی سمجھی سازش کے تحت شہر قائد کو آئسولیٹ کیا جا رہا ہے، سیاسی تنہائی میں دھکا دینے سے اہل کراچی میں احساس محرومی بڑھتا جا رہا ہے۔
Read moreکئی دہائیوں سے بد امنی، انتشار اور افراتفری کے شکار افغانستان میں مسلح گروہوں اور جنگجو کمانڈروں کا اثر و رسوخ رہا ہے جو افغانستان میں آباد مختلف نسلی گروہوں سے تعلق رکھتے ہیں۔
یہ جنگجو سردار سوویت یونین کے خلاف لڑائی کے بعد نوے کی دہائی میں افغانستان میں ہونے والی خانہ جنگی کے دوران آپس میں لڑنے کے علاوہ طالبان کے اثر و نفوذ کے دوران بھی متحرک رہے۔
Read moreویب ڈیسک — اس روز فرید نوری امریکہ میں بیٹھ کر افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہائی اسکول کے بچوں کو آن لائن پڑھا رہے تھے کہ اس دوران کابل کے ایک اسکول کے نزدیک دہشت گرد حملہ ہوا جس کی زد میں اسکول کی بچیاں بھی آ گئیں۔
Read moreنادرہ خان خواجہ سرا کمیونٹی کی سب سے زیادہ نڈر اور بے باک لیڈر ہیں۔ ہزارہ ٹرانس جینڈرز ایسوسی ایشن کی بانی و صدر ہیں۔ تھیٹر اور فلموں میں کام کرچکی ہیں۔ نادرہ کی نئی فلم ”مشن“ آنے والے چند دنوں میں ریلیز ہونے والی ہے۔ نادرہ شادی بیاہ کے فنکشنز میں پرفارم کر کے اپنا گزر بسر کرتی ہیں۔ لیکن لیڈر بننے اور کرونا وبا کے بعد نادرہ کے ذرائع آمدن میں خاصی کمی آئی ہے جس کی وجہ
Read moreستمبر 1985 ء میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے تربیت مکمل کرنے کے بعد کوئٹہ میں میری پہلی تعیناتی ہوئی۔ میری یونٹ ان دنوں کوئٹہ سے باہر بلیلی گاؤں کے نواح میں سالانہ سرمائی مشقوں میں مصروف تھی۔ سارا دن ہم کھلے سنگلاخ پہاڑوں کے دور تک پھیلے کٹے پھٹے دامن میں تیز گرد آلود ہواؤں کے جھکڑوں میں گھرے تربیتی سرگرمیوں میں مصروف رہتے۔ ہمارا رہائشی کیمپ سیب کے باغوں میں گھرا ہوا تھا۔ میرا خیمہ سنہرے لال سیبوں
Read moreموٹر وے لاہور سے براستہ ہزارہ موٹر وے آپ نیشنل ہائی وے پندرہ پر سفر کرتے مانسہرہ سے بالاکوٹ، کیوائی، کاغان اور ناران سے گزرتے ہوئے، جھیلوں، آبشاروں اور جھرنوں کے درمیان دریائے کنہار کے کنارے سفر کرتے مانسہرہ سے بابو سر ٹاپ تک کوئی سو میل کا سفر کر کے ”بابو سر ٹاپ“ تک پہنچتے ہیں۔ بابو سر ٹاپ کوئی 13700 فٹ کی بلندی پر واقع ہے اور وادی کاغان کا سڑک سے مربوط بلند ترین مقام ہے۔ یہ
Read moreکاش کہ جنرل مرزا اسلم بیگ نے، جو سچائیاں 2021ء میں بیان کی ہیں، یہ سچائیاں 2011ء میں بیان کر دیتے۔ انہوں نے اپنی سوانح عمری کا نام ”اقتدار کی مجبوریاں‘‘ رکھا ہے اور شاید انہیں مجبوریوں کی وجہ سے انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد تیس سال تک کچھ اہم معاملات پر خاموشی اختیار کیے رکھی۔ جنرل صاحب کی سوانح عمری کے مطالعے سے اندازہ ہوتا ہے کہ انہوں نے فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی بڑی متحرک زندگی گزاری
Read moreاسلام آباد — طالبان اور افغان حکومت کے نمائندہ وفد کے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ رہنے کے باوجود پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک اُمید ظاہر کر رہے ہیں کہ سیاسی تصفیہ ہی افغان تنازع کا حل ہے۔
Read moreافغانستان ایک میدان جنگ ہے اور اس میں صدیوں سے جنگ جاری ہے۔ عرصہ قدیم سے افغانستان حملہ آوروں کی گزر گاہ رہا ہے اور یہ سر زمین بغاوتوں، خانہ جنگیوں اور خونریزوں کی آماجگاہ بنی رہی اور سلسلہ ختم ہونے میں نہیں آ رہا۔ افغانستان چاروں طرف سے خشکی سے گھرا زمین بند ملک ہے۔ زیادہ تر پہاڑی علاقہ ہے اس کے شمال مشرق سے جنوب مغرب تک کوہ ہندوکش کا خوفناک پہاڑی سلسلہ پھیلا ہوا ہے۔ کابل سے
Read moreلاہور — "ہم نے لگ بھگ تین لاکھ افغان فوجیوں کو گزشتہ 20 برس کے دوران ہر طرح کی جدید تربیت اور ہتھیاروں سے لیس کیا ہے۔ مجھے اس بات پر زور دینے دیں کہ ہر وہ جدید ہتھیار جو کسی بھی ماڈرن فوج کے پاس ہوتے ہیں لہذٰا افغان فوج با آسانی تقریباً 75 ہزار طالبان جنگجوؤں کا مقابلہ کر سکتی ہے۔”
یہ الفاظ ہیں امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے جن کا اپنے حالیہ بیان میں کہنا تھا کہ افغان فورسز اور پولیس کی جس معیار کے تحت تربیت کی گئی ہے طالبان صلاحیت کے لحاظ سے اس کے قریب بھی نہیں پہنچ سکتے۔
Read moreمجھے ایڈونچر کا کوئی شوق نہیں اور سفر کے دوران تو بالکل نہیں۔ میں آرام دہ سفر کا قائل ہوں۔ بیاباں میں خیمے لگا کر رہنے یا پہاڑوں پر ہانپتے ہوئے چڑھنے میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں (انگریزی میں جسے ’ہائیکنگ‘ کہتے ہیں ) ۔ میرا ماننا ہے کہ جب اللہ کی ساری زمین ہی خوبصورت ہے تو خواہ مخواہ جان جوکھم میں ڈال کر کسی پر فضا مقام تک جانے کیا ضرورت ہے! لیکن اس مرتبہ نہ چاہتے ہوئے
Read moreوہ بندوقوں سے افغانستان پر حکمرانی چاہتے ہیں۔ جدید دنیا میں جو اب نہیں ہوتا ہے۔ اگر وہ بیلٹ باکس اور مقبول ووٹنگ کے ذریعہ اقتدار حاصل کرتے ہیں تو ٹھیک اور بہت قابل قبول ہے۔ اب یہاں منصفانہ اور آزادانہ انتخابات ہونے چاہئیں، اور جو الیکشن جیتتا ہے اسے حکومت کی کرنی چاہیے۔ یا تباہی، ہلاکتوں اور بدامنی کے ساتھ جاری جنگ ہونی چاہیے؟
Read moreافغانستان میں تقریباً نصف صدی سے خون بہ رہا ہے جس کا آغاز 1975 ء سے سوویت یونین کی سیاسی مداخلت سے ہوا۔ اس نے ظاہر شاہ کا تختہ سردار داؤد کے ذریعے الٹا جو پختون نیشنلسٹ اور اشتراکی نظریات سے متاثر تھا۔ اسے جلد ہی احساس ہو گیا تھا کہ افغان معاشرہ بنیادی طور پر مذہبی معاشرہ ہے جس میں اشتراکی نظام کے خلاف ایک گونہ مزاحمت پائی جاتی ہے، چنانچہ اس نے سوویت یونین کی جبریت سے باہر
Read moreافغانستان میں طالبان اب تک ملک کے 20 صوبائی ہیڈ کوارٹرز کے گرد گھیرا تنگ کر چکے ہیں۔ ان میں سے اکثر شہروں کی سٹریٹیجک اہمیت اس لیے زیادہ ہے کیونکہ یہ ان اہم شہراہوں پر واقع ہیں جو کابل کو ملک کے دیگر علاقوں سے جوڑتے ہیں۔
Read moreاسلام آباد — افغانستان میں قیامِ امن اور استحکام کے لیے پاکستان نے ایک کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے سابق افغان صدر حامد کرزئی کو ٹیلی فون کرکے اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت بھی دی ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپنی ایک ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ افغانستان میں استحکام کے لیے ہونے والی مجوزہ کانفرنس میں حامد کرزئی سمیت اعلیٰ افغان قیادت کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
Read moreساتھی کزن نے ایک بار پھر پوچھا کیا تم واقعی ٹرین پر سفر کرو گے اور یہ تمہارا پہلا ٹرین کا سفر ہے؟ ، ہاں سفر تو پہلا ہے، لیکن تمہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، ٹرین پہلے اور آخری سفر کے درمیان بچھی ہوئی سیاہ پٹڑیوں پر چلتی ہے، جو کبھی جدا نہیں ہوتیں سفر جتنا بھی طویل ہو پٹڑیاں ہمیشہ ایک ساتھ چلتی ہیں، پنڈی کے مصروف ترین بازار میں نسوانی کردار زندگی میں اس قدر محو تھے
Read moreجہاں افغانستان کے ہمسایہ ممالک بالخصوص پاکستان کی جانب سے حالیہ واقعات پر ردعمل سامنے آیا ہے وہیں انڈیا، ایران اور ترکی جیسے خطے کے بڑے ممالک کے حوالے سے بہت سے ایسے اشارے ملے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ بھی افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے فکرمند ہیں۔
Read moreپہلی نسل کے برعکس یہ نسل نہ صرف تصاویر کچھوانے سے نہیں ہچکچاتی بلکہ اسے بین الاقوامی و علاقائی سیاست کی ابجد، بڑی طاقتوں کی گریٹ گیم اور مذاکرات کے آرٹ سے پچھلوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ واقفیت ہے: پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
Read moreافغانستان سے امریکی افواج کے انخلا سے پیدا ہونے والی غیریقینی کی فضا نے ماسکو کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ افغانستان میں طالبان کی حالیہ کامیابیوں کے بعد روس نے افغان حکومت سے ہاتھ کھینچ لیے ہیں اور حکام ایسی باتیں کر رہے ہیں جس سے تاثر ملتا ہے کہ روس سمجھتا ہے کہ نیٹو افواج کی روانگی کے بعد اشرف غنی کی حکومت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں بنتا۔
Read moreافغانستان میں نجی ملیشیا رکھنے والے نامور کمانڈروں نے طالبان جنگجوؤں کے خلاف نئی صف بندی شروع کر دی ہے۔ وہ افغان فورسز کے ساتھ مل کر طالبان کے قبضہ شدہ علاقوں کو چھڑانے کی حکمتِ عملی تیار کر رہے ہیں۔
خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق افغان صوبے ہیرات سے تعلق رکھنے والے تاجک کمانڈر اسماعیل خان نے اپنے جنگجوؤں کو جمع کرنا شروع کر دیا ہے تاکہ طالبان کے خلاف اپنے مضبوط قلعوں کا دفاع کیا جا سکے۔
Read moreامریکہ بیس برس تک افغانستان میں قتل و غارت کا بازار گرم کرنے کے بعد گیارہ ستمبر تک اپنی تمام فوجیں افغانستان سے نکالنے کا اعلان کر چکا ہے جس سے بڑے بڑے دارالحکومتوں میں کھلبلی سی مچ گئی اور اس خدشے کا اظہار کیا جانے لگا ہے کہ افغان حکومت اب چند ہفتوں کی مہمان ہے اور انخلا سے پہلے اگر شراکت داروں میں اقتدار میں شرکت کا کوئی معاہدہ طے نہ پایا، تو بدترین خانہ جنگی شروع ہو
Read moreفروری 1989 میں آخری روسی سپاہی ’حیرتان پل‘ کے راستے آمو دریا کے پار اتر گیا۔ اس وقت پشتون ڈاکٹر نجیب اللہ کی حکومت کو کمزور جانا جا رہا تھا۔ 1988 میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے جنیوا معاہدہ میں سوویت یونین اور امریکہ ضامن تھے۔ امریکہ نے دسمبر 1985 میں وعدہ کیا تھا کہ وہ مجاہدین کو اسلحہ فراہم نہیں کرے گا۔ اس وعدے کی صریحاً خلاف ورزی کے باوجود گوربا چوف نے افغانستان سے اپنی فوجیں
Read moreاسلام آباد میں آج کل چلچلاتی گرمیاں ہیں اگرچہ یہ شدت لاہور، ملتان، پنجاب کے جنوبی علاقوں، سبی، جیکب آباد اندرون سندھ اور تھر کے علاقوں سے قدرے کم ہے لیکن گرمی کی شدت سے کسی کو انکار نہیں ہے۔ اس موسم میں بھی اسلام آباد میں سڑکوں کے دو رویہ لگے ہوئے املتاس کے درخت اور اس پر جھومر اور ہاروں کی صورت میں لٹکتے ہوئے پیلے رنگ کے پھول کیا حسین سماں پیدا کرتے ہیں کہ قدرت کی صناعی
Read moreامریکی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان اور ایران کیسے قریب آ سکتے ہیں؟
Read moreاسلام آباد کا موسم حبس زدہ ہے۔ جھلسا دینے والی گرم ہوا چلتی ہے۔ دن دس بجے اپنی صحافتی ذمہ داریاں ادا کرنے اسلام آباد ہائی کورٹ جانا ہوا۔ سری نگر ہائی وے سے ”یوٹرن“ لے کر اسلام آباد ہائی کورٹ کی اور جانے والی سڑک پر مڑا تو دیکھا کہ رینجرز کی بھاری تعداد سڑک پر لگے درختوں تلے مخلتف ٹولیوں میں کھڑے ہیں۔ یہ تو معلوم تھا کہ آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں مریم نواز کی ایون
Read moreدس جولائی کو برصغیر کے نامور مارکسی دانشور، انقلابی رہنما اور پاکستان میں ترقی پسند تحریک کے بانیوں کے سرخیل، استاد محترم سی آر اسلم کی چودھویں برسی ہے، جو 10 جولائی 2007 کو اپنے دوستوں، ساتھیوں اور رفیقوں سے 70 سالہ طویل سیاسی رفاقت نبھا کر رخصت ہو گئے تھے۔ بلاشبہ سی آر اسلم برصغیر کی ترقی پسند تحریک کا ایک اہم باب تھے۔ انیسویں صدی میں انگریز سامراج نے اپنی کپڑے کی صنعت کا خام مال پیدا کرنے
Read moreوہ آواز جو لاپتہ بلوچ کی آواز تھی، سندھی مسنگ پرسنز کی آواز تھی، سڑک پر ہونے والے ہر احتجاج کی آواز، چاہے وہ ہیلتھ ورکرز، مزدور، سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی ہو یا سڑک پر (بلیک میلنگ کے لئے ) احتجاج کرتی ہزارہ برادری کی لاشیں ہوں۔ وہ ان سب کی آواز تھی۔ اس نے اپنے پورے سیاسی کیریئر اور سینیٹر شپ کے پورے 6 سال اپنے ذاتی مفاد یا دفاع/ تحفظ کے لیے ایک لفظ نہیں بولا۔ بس جاتے جاتے
Read moreاس میں تو کوئی شک نہیں کہ ایک صدی سے بھی کم عرصے میں تیسری سپر پاور افغانستان میں مستقل رہنے کی خواہش دل میں لئے افغانستان سے نکل رہی ہے۔ مگر دیکھنا یہ ہے کہ اس کا فائدہ یا نقصان کس کو ہوا۔ اور امریکہ کو نکالنے میں افغان عوام کا کتنا کردار ہے اور پڑوسیوں سمیت باقی سپر پاورز کا کتنا؟ اس پر تاریخ ہمیشہ کی طرح خاموش ہے۔ یہاں ہم بھی اس تاریخی قضیے میں پڑنے کی بجائے یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ تین سپر پاورز کو ناکامی سے دوچار کرتے کرتے افغان عوام پر کیا گزری۔ اگر یہ تینوں سپر پاور ناکام ہوئی ہیں جس طرح کہ ہم سمجھتے ہیں تو ان کی ناکامی کس کی کامیابی ہے۔ کیا ان کی واپسی کو ناکامی سے تعبیر کر کے افغان عوام خاص کر طالبان اپنی کامیابی کا جشن منا سکتے ہیں۔ اگر ہاں تو وہ کامیابی کہاں ہیں۔ ؟ اگر نہیں تو کیوں نہیں؟ غالب فرماتے ہیں۔
Read moreسابق صدر آصف زرداری نے اگست 2010 میں فرانسیسی اخبار Le Monde کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ ”اتحادی افواج، افغانستان میں (افغان) طالبان کے خلاف جنگ میں شکست کھا رہی ہیں، اس جنگ میں دنیا کو متحد ہونا چاہیے نہ کہ تقسیم۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگرچہ (افغان) طالبان کا افغانستان میں برسراقتدار آنے کا امکان نہیں ہے تاہم ان کی گرفت پہلے سے مضبوط ہے ’یہ بات سب سے اہم ہے کہ ہم لوگوں کے
Read moreایسا تب ہوتا ہے، جب لہجے سے مٹی کی مہک آتی ہے اور سیاست دان آخری دم تک کارکن ہوتا ہے۔ عثمان کاکڑ ایک عالم فاضل شخص تھے۔ یہ بات ان کے جھکے ہوئے کندھوں سے بھی جھلکتی تھی۔ وہ ایک نفیس انسان تھے۔ اختلاف بھی کرتے تھے تو لفظ کا انتخاب ستھرا کرتے تھے۔ اونچے سروں میں بات کرتے تو گاہے اس میں مسکراہٹ کے کچھ رنگ بھی شامل کر دیتے تھے۔ وہ احباب کے گلدستے میں بندش کی گرہ بھی تھے۔ گلدستے کی ہر شاخ اور ہر پتی کو مطمئن رکھنا جانتے تھے۔
وہ جانتے تھے کہ قوم اپنی سیاسی جماعت اور اپنے فرقے کو نہیں کہتے۔ قوم کے دائرے میں وہ فرد بھی آتا ہے، جو فکر و نظر میں ہم سے مختلف ہوتا ہے۔ ایسا سوچنے والے لوگ مشترکات ڈھونڈتے ہیں اور تنازعات سے دور رہتے ہیں۔ یہ لوگ اختلاف کے گرداب سے اتحاد کا سفینہ سہولت کے ساتھ نکال کے لے جانے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ عثمان کاکڑ رکے اور سوچا کہ جانی خیل سے لے کر بندر عباس تک پھیلے ہوئے لٹے پھٹے انسانوں کے سارے غم اگر نچوڑ لیے جائیں تو ایک متفقہ نقطہ کیا نکالا جا سکتا ہے۔ انجام کار وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ ان کے بیچ کوئی رشتہ اگر ہے تو وہ درد کا رشتہ ہے۔ عثمان کاکڑ نے درد کو نظریہ کر لیا۔ اس حد تک کر لیا کہ وہ ان کی آنکھ میں، لہجے میں اور مسکراہٹ تک میں اتر آیا۔
Read moreسیاسی جماعت، افراد کے ایک گروپ یا گروہ جو اقتدار کے حصول کے لیے ایک پروگرام یا منشور لے کر میدان میں اترے ہو۔ جدید سیاسی جماعتوں کی ابتداء 19 ویں صدی میں یورپ اور ریاستہائے متحدہ سے ہوئی۔ اس وقت مختلف ممالک میں مختلف اقسام و انواع کی سیاسی جماعتیں موجود ہیں۔ کسی میں ایک پارٹی، کسی میں دو تو کسی میں زیادہ پارٹیوں کا نظام موجود ہے۔ جیسے چائنہ میں ایک پارٹی، امریکہ میں دو پارٹی اور
Read moreہسٹری، جرنلزم اور سیاسیات کا ادنیٰ طالب علم ہونے کے ناتے میری رائے ہے کہ ہماری معاشی، معاشرتی اور سیاسی پسماندگی کی ایک بڑی وجہ ملک میں بڑے علاقوں کے حامل بدانتظام صوبے ہیں۔ ان صوبوں کا بڑے علاقوں پر محیط ہونا چند سیاسی جماعتوں کی اجارہ داری بھی قائم کرتا ہے اور عوام کی بجائے سیاسی خاندانوں کو تقویت دیتا ہے۔ یعنی خاندانی سیاسی جماعتیں ایک صوبے پرہی حکومت قائم کر کے قومی سطح پر طاقتور بن جاتی ہیں
Read moreپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر ایبٹ آباد میں کنٹونمنٹ بورڈ نے اپنے ہی بانی اور ایبٹ آباد شہر کی بنیاد رکھنے والے سر میجر جیمز ایبٹ کے پرانے اور تاریخی دفتر کو مسمار کر دیا ہے۔ اس اقدام کی مقامی طور پر شدید تنقید کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ’تاریخی عمارت کو مسمار کر کے شہر کی خدمت نہیں بلکہ شہر کو تباہ کیا گیا۔’
Read moreاس علاقے سے سڑک گزارنا کوئی آسان کام نہیں تھا۔ جب جون سنہ 1978 میں اس سڑک کا افتتاح ہوا تو اس کی تعمیر میں حصہ لینے والے سینکڑوں پاکستانی اور چینی مزدور اور انجینیئر لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر حادثات میں ہلاک ہو چکے تھے۔
Read moreانسداد دہشت گردی اور تنازعات کے حل کے لیے ثالثی سے متعلق قطر کے خصوصی ایلچی مطلق بن ماجد القحطانی نے ویب کانفرنس کے دوران کہا کیا ہے کہ بھارت کے وفد نے خاموشی کے ساتھ قطر کا دورہ کیا ہے جس کا مقصد دوحہ میں موجود طالبان کی سیاسی قیادت سے ملاقات کرنا تھا۔
آن لائن کانفرنس امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں ’عرب سینٹر‘ اور دوحہ میں ’سینٹر فار کنفلکٹ اینڈ ہیومنٹیرین اسٹڈیز‘ کے زیرِ اہتمام منعقد کی گئی۔کانفرنس کا عنوان ’امریکہ نیٹو افواج کی واپسی کے بعد افغانستان میں امن کی صورتِ حال‘ تھا۔
Read moreہیر رانجھا فلم کی مرکزی کہانی 1776 میں سید وارث شاہ کی لکھی لوک عشقیہ داستان ‘ہیر رانجھا’ سے ماخوذ تھی جس کی ڈرامائی تشکیل احمد راہی نے کی تھی۔
Read moreکوئٹہ میں حکام نے چار روز کے دوران مجموعی طور پر آٹھ ایرانی سکول سیل کیے ہیں اور اس کی وجہ ان کا مقامی قوانین کے تحت رجسٹر نہ ہونا اور یہاں ایرانی نصاب پڑھانے کے علاوہ قابل اعتراض مواد کی برآمدگی بتائی جا رہی ہے۔
Read moreکچھ سال پہلے ایک ٹاک شو بڑا مشہور ہوا جس میں ایک جدت پسند سے فلسفی جن کا پیشہ صحافت ہے وہ بیٹھے سب کو لتاڑ رہے تھے۔ ان کا بنیادی پوائنٹ یہ تھا کہ برصغیر کے مسلمانوں نے آج تک کون سی ایسی چیز بنائی ہے جس سے انسانیت کو فائدہ ہوا ہو۔ دھیرج مہاراج، جواب حاضر ہے۔
Read moreکراچی — عالمی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) کی پاکستانی شاخ نے حال ہی میں اردو زبان میں ایک میگزین جاری کیا ہے جسے شدت پسند گروہ کا مقامی سطح پر پہلا مقامی اردو مطبوعہ قرار دیا جا رہا ہے۔
Read moreافغانستان سے امریکی فوجی انخلا جاری ہے لیکن اس وقت اصل پریشانی کی بات یہ ہے کہ انخلا مکمل ہونے کے بعد کیا ہوگا؟ دوسرے لفظوں میں یہ کہ کیا غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد ایک مرتبہ پھر افغان سرزمین خانہ جنگی کا شکار تو نہیں ہوگی؟ افغانستان چار دہائیوں سے تندور سے بڑھ کر دہک رہا ہے اور اس کی حدت تمام خطے کو لپیٹ میں لیے ہوئے ہے۔ گزشتہ سال طالبان اور امریکا کے مابین قطر
Read moreگزشتہ دنوں انٹاریو لندن، کینیڈا میں ایک مسلم خاندان کے چار افراد کو ایک قاتلانہ حملے میں ٹرک ڈرائیور نے قتل کر دیا جبکہ زندہ بچنے والا بچہ شدید زخمی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر نے اس اندوہناک واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور متاثرہ خاندان سے افسوس اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ کینیڈا پولیس نے ٹرک ڈرائیور کے آدھے گھنٹے میں حراست میں لے کر گرفتار کر لیا اور اس واقعہ کو نفرت پر مبنی حملہ قرار دیا جبکہ اس کے ساتھ کینیڈین وزیر اعظم سمیت اعلیٰ عہدیداران فوراً واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے واضح طور پر بتایا کہ اسلاموفوبیا کی ہمارے ملک میں گنجائش نہ ہے۔ کینیڈا میں مقیم شہری اپنے آپ کو محفوظ سمجھیں۔
Read moreکینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے شہر لندن میں گزشتہ شام ایک ہی خاندان کے چار پاکستانی نژاد شہریوں کو ایک ٹرک سے کچل کر ہلاک کردیا گیا۔ ان میں ماں باپ ، ان کی پندرہ سالہ بیٹی اور عمررسیدہ والدہ شامل تھیں۔ سیر کے لئے نکلے ہوئے اس خاندان کا ایک 9 سالہ بیٹا حملہ میں زندہ بچ گیا اور ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اس واقعہ کو نفرت کا شاخسانہ اور دہشت
Read moreتیس مئی کو ”ہم سب“ میں جناب ضیا الدین یوسفزئی صاحب کا مضمون بعنون ”افغانستان میں دائمی قیام امن کے لئے طالبان سے چند گزارشات“ شائع ہوا تھا۔ افغان طالبان نے اس کا باقاعدہ جواب ”ہم سب“ کو ارسال کیا ہے جو کسی قطع برید کے بغیر پیش خدمت ہے۔ یہ مضمون دو حصوں پر مشتمل ہے جو ایک ساتھ شائع کیے جا رہے ہیں۔
Read moreسندھ میں ڈاکٹر سعدیہ جلال پہلی خاتون ہیں جن کا نام سندھ کی ریڈ بک میں شامل کیا گیا ہے، یعنی وہ صوبے کی انسداد دہشتگردی پولیس کو انتہائی مطلوب افراد میں سے ایک ہیں۔
Read moreکرونا وبا کو دنیا میں آئے ڈیڑھ سال سے زائد ہو چکا ہے اور ملک میں آئے اصل عرصے سے چند ماہ کم۔ گزشتہ سال بہت سی تبدیلیوں کا شاہد رہا، عالمی طور پر بہت کچھ بدلا۔ معیشت، معاشرہ، سیاست، اطوار، عادات۔ بہت سی تبدیلیوں کے ساتھ ایک منفی رنگ جو معاشرے میں مزید گہرا ہوا وہ تفرقے کا تھا۔ وبا کی تاریخ ایک نظریے سے سماج میں موجود تفرقات کے بڑھنے کی تاریخ بھی ہے۔ انیسویں صدی میں جب
Read moreپچھلے چالیس سالوں سے افغانستان اور بیس سالوں سے شمالی اور جنوبی پختون خوا پراکسی اور تزویراتی جنگوں کی آگ میں جلتا رہا۔ 1979 ء سے 1989 ء تک کی سوویت افغان جنگ میں دو ملین لوگ مارے گئے اور ساٹھ لاکھ کے قریب لوگ ملک بدر ہو کر مہاجر بن گئے۔ 1989 ء میں روس کے افغانستان سے نکلنے کے بعد ”افغان مجاہدین“ نے مل کر ڈاکٹر نجیب اللہ کو معزول ہونے پر مجبور کیا۔ ڈاکٹر نجیب کے جانے کے بعد مجاہدین کے مختلف گروہوں کے درمیان تخت کابل کے حصول کے لئے بد ترین خانہ جنگی شروع ہو گئی جس میں افغانستان کو ناقابل تلافی مالی اور جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ اسی خانہ جنگی کے دوران 1994 ء میں طالبان ایک بڑی عسکری قوت کے طور پر نمودار ہوئے۔ طالبان نے تمام دوسرے متحارب گروہوں کو زیر کر کے 1996 ء میں ملا محمد عمر کی سربراہی میں ”امارت اسلامی افغانستان“ قائم کی گئی۔
Read moreافغان دارالحکومت کابل میں چند روز قبل سکول کے باہر ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والی طالبات کے لواحقین کو خدشہ ہے کہ انھیں نسلی اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
Read moreپاکستان میں دائیں بازو کے اہل دانش کے ایک حصے کا موقف ہے، کہ بہتر فہم القراٰن پیدا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم اپنے معاشرے کی بنیادی زبان عربی قرار دے دیں بقول ان کے یہی تجویز آغا خان بھی پیش کر چکے ہیں لیکن مجھے کچھ دلائل اور حقائق کی وجہ سے ان اصحاب کی اس تجویز سے اتفاق نہیں، تو اپنا نقطہ نظر قارئین کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ جن عرب اقوام کی مادری
Read moreحالیہ کچھ عرصے میں شدت پسند تنظیم داعش خراسان نے پاکستان میں بعض واقعات کی ذمہ داری ’ولایہ الباکستان‘ کے نام سے قبول کی ہے جس سے نئے سوالات پیدا ہو رہے ہیں۔ اس سے پہلے کبھی داعش نے ولایہ پاکستان کا نام استعمال نہیں کیا بلکہ وہ اکثر اوقات یہاں ہونے والے حملوں کے لئے داعش خراسان کا نام ہی استعمال کرتی رہی ہے۔ لیکن اب ولایہ پاکستان کا نام استعمال کرنے سے لگتا ہے کہ شدت پسند تنظیم کی طرف سے پاکستان کے لئے الگ تنظیم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے تاہم ابھی داعش خراسان کی طرف سے رسمی طور پر اس کا اعلان سامنے نہیں آیا۔
Read moreعمران خان پابندی کے باوجود عید منانے نتھیا گلی جا سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں جاسکتے؟ آپ مجھے کیسے روک سکتے ہیں؟ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے داخلی راستے مسلم آباد چوکی پر قائم چیک پوسٹ پر اپنے خاندان کے ہمراہ راولپنڈی سے آنے والے عادل تنولی پولیس اہلکاروں سے تکرار کر رہے تھے۔
Read moreہمارے عقیدے کے مطابق مکہ اور مدینہ یقیناً مقدس ترین شہر ہیں۔ ان کے بعد مگر بیت المقدس کا ذکر بھی ضروری ہے اور وہاں موجود مسجد اقصیٰ۔ رمضان المبارک کے جمعۃ الوداع کے دن سے پیر کی صبح یہ کالم لکھنے تک اسرائیل کی پولیس اور امن وامان کو یقینی بنانے کے دعوے دار ادارے بلاتعطل اس مسجد کی بے دریغ بے حرمتی میں مصروف ہیں۔ نہتے فلسطینی شہریوں کو زمین پر پٹخ کر ان کی گردنوں پر گھٹنا رکھتے ہوئے وحشیانہ طاقت کا مظاہرہ ہو رہا ہے۔ اس ضمن میں خواتین کو بھی بخشا نہیں جا رہا۔ ٹویٹر وغیرہ پر خواتین کے احترام اور حقوق کے چمپئن بنے بے تحاشا افراد مگر ان پر ہوئے ظلم کی بابت منافقانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ ایسا کوئی ایک واقعہ اگر کسی مسلمان ملک کی پولیس کی وجہ سے رونما ہوا ہوتا تو سوشل میڈیا پر اس کے بارے میں کئی روز تک واویلا مچارہتا۔
Read moreویب ڈیسک — افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کو لڑکیوں کے ایک اسکول کے باہر ہونے والے دھماکے میں ہلاک افراد کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ہے جب کہ اقوامِ متحدہ، یونیسیف اور پاکستان نےاس واقعے کی مذمت کی ہے۔
افغان وزارت داخلہ نے اتوار کو ایک بیان میں بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں اکثریت طالبات کی ہے جن کی عمریں 11 سے 15 سال کے درمیان ہیں۔
Read moreکابل کے ایک سکینڈری سکول کے قریب سنیچر کو ہونے والےدھماکوں میں 50 سے زائد ہلاک شدگان کی نماز جنازہ ادا کرنا شروع کر دی گئی ہے۔
Read moreدیہی سندھ کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والی ثنا رام چند نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ ڈاکٹر بننے کے بعد وہ بیوروکریسی میں چلی جائیں گی۔ ان کے مطابق صوبے میں ہسپتالوں اور مریضوں کی حالت زار ایک ’ٹرننگ پوائنٹ‘ ثابت ہوا۔
Read more