ہمارے مرنے پر ایک تعزیتی جلسہ، ارے وہ بھی نہیں!
گزشتہ شب ایک خواب میں خود کو مردہ پاتا ہوں اور مرنے کے بعد اس سوچ میں ہوں کہ کیا میرے بعد دوست یاروں نے میرے لیے کوئی تعزیتی جلسہ بھی کیا ہے یا نہیں، یا پھر کسی جگری نے مجھ پر یادِ رفتگاں بھی لکھا ہو گا یا نہیں۔ میں خود کو جنت اور جہنم کے درمیانی راستوں میں پاتا ہوں کہ اتنے میں مجھے اپنا ایک دوست نظر آتا ہے اور میں اس سے پوچھتا ہوں کہ۔ ابے
Read more
















































































