نگران حکومت کیا ہوتی ہے، کیسے بنتی ہے اور اس کا دائرہ کار کیا ہوتا ہے؟

عمران خان نے صدرِ پاکستان سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سفارش کی اور انتخابات کا اعلان کیا ہے جس کے بعد نگران حکومت کے قیام کی باتیں کی جا رہی ہیں۔

Read more

عمران خان: تحریکِ انصاف کا کپتان پہلی اننگز میں ہٹ وکٹ؟

عمران خان نے جب 1996 میں اپنی سیاسی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف بنائی تھی تو اس وقت انھیں شاید یہ اندازہ نہیں تھا کہ گیارہ کھلاڑیوں کی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرنے اور ملکی سطح پر ایک سیاسی جماعت چلانے میں کیا فرق ہے۔

Read more

اے طائر لاہوتی!

دنیا کے بیشتر پسماندہ ملکوں میں جہاں خاندان حکومت کرتے ہیں، طاقتور قومی افواج کو خاندانی اقتدار کے لئے خطرہ سمجھا جاتا ہے۔ سیرالیون کے اسٹیونز نے انگریزوں سے آزادی کے بعد ملک پر قبضہ کیا تو دو کام کیے ۔ ہیروں کی کانوں کو خاندانی قبضے میں لے لیا اور قومی فوج کو اپنے اقتدار کے لئے خطرہ سمجھتے ہوئے کمزور کیا۔ خانہ جنگی شروع ہوئی تو اقوام متحدہ کی امن فوجوں کو بلانا پڑا۔ آزادی کے فوراً بعد

Read more

عالمی دباؤ اور قومی تقاضے :۔

قوموں کی تاریخ میں پیچ و خم آتے رہتے ہیں۔ کبھی زوال و عروج، کبھی ترقی و تنزلی تو کبھی سخت امتحانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بعض اوقات قوموں کی تاریخ ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوتی ہے اور اس وقت کے فیصلے مستقبل کی سمت کا تعین کرتے ہیں۔ آج پاکستان کو بھی ایسے ہی حالات کا سامنا ہے۔ عالمی سازشوں اور دھمکیوں نے من حیث القوم ہمارا امتحان لیا ہے کہ آیا ہم قومی حمیت اور

Read more

بیرون ملک پاکستانیوں کا عمران خان

آپ کے ہمارے سب کے کچھ رشتے دار بیرون ملک کسی نہ کسی طرح جا کر آباد ہو چکے ہیں۔ کچھ ایسے بھی ہیں کہ جو اس طرح گئے ہیں کہ مر کر بھی واپس نہیں آ سکتے۔ باقی جو آتے جاتے ہیں۔ یہاں آتے ہی ان کو یہاں کا دانہ پانی سوٹ نہ کرنے کی بیماری لگ جاتی ہے۔ وہاں وہ دو نمبر شہری ہو نے کے باوجود ایک نمبر کی تمام سہولیات سے فائدہ اٹھا رہے ہوتے ہیں۔

Read more

غداری کیا ہے اور غدار کون ہے؟

آئینِ پاکستان کی نظر میں غداری کیا ہے اور غدار کون ہوتا ہے، غداری کا تعین کرنے اور غدار کے خلاف کارروائی کا آغاز کرنے کا حق آئین کس کو دیتا ہے اور پھر یہ کارروائی کیسے ہوتی ہے۔

Read more

امریکہ، بھٹو اور اسٹیبلشمنٹ: عمران کے ساتھ جو ہو رہا ہے کیا یہ وہی بھٹو والا سکرپٹ ہے؟

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد، پاکستان میں حزب اختلاف کی ‘مشترکہ‘ کوششوں کی ایک ایسی داستان ہے جو کئی اتار چڑھاؤ دیکھ کر اب اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والی ہے۔

Read more

روشن خیال پاکستان سے نیا پاکستان تک!

مشرف تشریف لائے، فرمایا! نواز شریف اور بے نظیر کی سیاست ختم ہو چکی ہے، اب یہ دوبارہ کبھی بھی پاکستان کی سیاست میں واپس نہیں آ سکیں گے، ایک رعب تھا، دبدبہ تھا، روشن خیالی کے خیالی پلاؤ کی ہانڈی چڑھا دی گئی تھی، چودھری برادران اور شیخ رشید جیسے درباری ہانڈی پکنے سے قبل ہی ذائقے کی تعریف میں زمین کو آسمان سے اور آسمان کو زمین سے ملا رہے تھے۔ مشرف کی آمد کو نوید سے انقلاب

Read more

ووٹ کا صحیح استعمال

پاکستان کی سیاست میں اس وقت جو کچھ ہو رہا ہے پوری دنیا کی نظریں اسی پر لگی ہوئی ہیں۔ سارے پاکستانی سوچ میں پڑے ہوئے ہیں کہ کیا ہو گا؟ وزیر اعظم عمران خان صاحب ملکی اور غیر ملکی میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں ہر کوئی نہ چاہتے ہوئے بھی عجیب سی بے چینی میں مبتلا لگ رہا ہے۔ سیاستدان تقریریں کر کے ایک دوسرے کو نیچا دکھا رہے ہیں۔ اور اپنی زبان سے اخلاقیات کا جنازہ نکال رہے

Read more

گھبرائے ہوئے سے رہتے ہیں

نہ الیکٹ ایبلز ہی کسی کے سگے ہوتے ہیں اور نہ ہی اتحادی، یہ سیاست کا وہ موٹا سا سبق ہے جو نظریاتی سیاست کرنے والے پہلے دن ہی سمجھ جاتے ہیں۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔

Read more

عمران خان کے لیے تلخ تجربات کا سبق کیا ہے

پاکستان کی سیاست نمک کی کان کی طرح ہے، جس میں مل کر سب نمک ہو جاتے ہیں۔ جو لوگ بے نظیر کو آکسفورڈ سے جانتے تھے، وہ جب اس بے نظیر بھٹو سے ملے، جو پاکستان کی وزیر اعظم بن چکی تھی تو انہیں یقین نہیں آ رہا تھا کہ یہ وہی بے نظیر بھٹو ہے، جو آکسفورڈ یونیورسٹی میں ایک طالب علم رہنما تھی، اور سیاست میں آدرش پسند تھی۔ بے نظیر کی آکسفورڈ کی ایک حیرت زدہ

Read more

موجودہ حالات کے ذمہ دار: حکومت، سلیکشن کمیٹی یا عوام

ملک میں جو سیاست ہو رہی ہے اس سے کوئی بھی خوش نہیں۔ موجودہ صورتحال پر سب پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ عمران خان ملک میں بحران اور غیر یقینی صورتحال پیدا کر رہے ہیں۔ اپوزیشن حکومت کے خلاف عدم اعتماد لا رہی ہے۔ یہ ان کا آئینی حق ہے اور حکومت اس عدم اعتماد کی تحریک کو بین الاقوامی سازش قرار دے رہی ہے۔ اپنی حکومت بچانے کے لئے بڑی طاقتوں کا نام لیا جا رہا ہے اور اس حد

Read more

عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تو کیا صدر عمران خان کو ذمہ داری جاری رکھنے کو کہہ سکتے ہیں؟

پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ آپ دیکھیں کہ کل میں کیسے کامیاب ہوتا ہوں لیکن سوال یہ ہے کہ اگر تحریک عدم اعتماد میں عمران خان ناکام ہو گئے تو کیا ہو گا؟

Read more

عمران خان کے نام کھلا خط

عمران خان صاحب! اس ملک نے آپ کو بہت عزت دی ہے۔ آپ کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ 2018 کے انتخابات میں آپ سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہے تھے۔ اپوزیشن کی طرف سے 2018 کے انتخابات کے متعلق پولٹیکل انجینئرنگ اور دھاندلی کے تمام تر الزامات کو مکمل طور پر نظرانداز کر کے ان انتخابات کو بالکل شفاف تسلیم کر لیا جائے تو بھی پاکستانی عوام نے آپ کی جماعت کو اکیلے حکومت بنانے کا مینڈیٹ کبھی

Read more

جنرل باجوہ کی خارجہ پالیسی تقریر پر حکومت کی خاموشی

اتوار کا دن پاکستانی سیاست اور ملکی سلامتی کے حوالے سے بھاری ہو سکتا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خلاف عدم اعتماد کو ’قومی غیرت‘ کا معاملہ بنا کر اسے معرکہ ’حق و باطل‘ سے تعبیر کیا ہے۔ اس وجہ سے کسی بھی سطح پر سنگین تصادم کے امکان کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ اسی طرح پنجاب اسمبلی میں چوہدری پرویز الہیٰ اور حمزہ شہباز کے درمیان وزارت اعلیٰ کے عہدے کے لئے مقابلہ ہو گا۔ یہ معرکہ

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: بولرز، بابر اعظم اور امام الحق کی عمدہ کارکردگی، پاکستان نے آسٹریلیا کو 20 برس بعد ون ڈے سیریز میں شکست دے دی

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں نو وکٹوں سے فتح حاصل کر کے سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی ہے۔

Read more

قبضہ گیر وزیر اعظم کی زخم خوردہ انا کی آخری ہچکی

عمران خان کا آفتاب جہاں تاب افق مغرب سے آن لگا ہے۔ انہونی کا نقارہ بج رہا ہے اور میرے دوست، اظہار الحق کے بقول غلام دوڑتے پھرتے ہیں مشعلیں لے کر محل پہ ٹوٹنے والا ہو آسماں جیسے یہ آسمان کیوں ٹوٹا؟ خان صاحب کو فرصت ملے تو تین سو کنال پر پھیلے اپنے گھر کے سبزہ زار میں کسی تختہ گل کے پہلو میں بیٹھ کر اس سوال کی گتھیاں سلجھا سکتے ہیں۔ کچھ عرصے سے تسبیح ہر

Read more

آندھیوں کا رخ موڑنے والا، سب زنجیریں توڑنے والا

یہ فرق ہے نواز شریف اور عمران خان میں۔ عمران خان اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر تقریباً باولا ہو گیا۔ ہوش و خرد، تعقل و تدبر، حکمت و مصلحت، موقع شناسی و فرض شناسی اور شعور و آگہی کا دامن ہاتھ سے چھوڑ بیٹھا۔ عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کو کامیاب ہوتے دیکھا تو ملکی وقار اور قومی ساکھ سمیت سب کچھ داوٴ پر لگا دیا۔ اس قدر جذباتی، ہیجانی، غیر حقیقی اور فوری ردعمل دیا کہ وہ

Read more

حب الوطنی اور مذہب کارڈ

جیسے زندگی کے آخری لمحات میں موت کا فرشتہ سامنے نظر آنے پر بدکار سے بدکار اور بدترین گناہ گار شخص کے دل میں بھی توبہ کی خواہش جاگ جاتی ہے بالکل ایسے ہی اپنے اقتدار کا سورج ڈوبتا اور یقینی طور پر اپنی حکومت ختم ہوتی نظر آنے پر عمران خان صاحب میں بھی خود داری، لیڈر شپ اور مذہبی جنونیت کا جذبہ بیدار ہو گیا ہے۔ پچھلے چار سالوں سے جب اللہ نے اس شخص کو اقتدار عطا

Read more

یہ حب الوطنی تو ہرگز نہیں ہو سکتی

وزیراعظم عمران خان صاحب ہم نے مان لیا کہ آپ کو اقتدار میں لانے والوں نے آپ سے برسر اقتدار رہنے کا طویل المدتی معاہدہ کیا ہو گا، ہم نے یہ بھی تسلیم کر لیا کہ آپ کو لانے والوں نے اقتدار آپ کے حوالے کرتے وقت آپ کو یہ یقین، یہ اطمینان بھی دلایا ہو گا کہ آپ کا کوئی نعم البدل نہیں ہے دور تلک بہت دور فلک تک۔ ہم نے یہ بھی مان لیا کہ آپ بہت نیک

Read more

عمران خان اور سپورٹس مین سپرٹ

کھیلوں میں سپورٹس مین سپرٹ یا فیئر پلے کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ خاص طور پر کرکٹ جیسے مقبول کھیل میں اکثر کھلاڑی سپورٹس مین سپرٹ کا بہت خیال رکھتے ہیں۔ بعض اوقات ایمپائر کے آؤٹ قرار دینے سے پہلے ہی کریز چھوڑ دی جاتی ہے۔ پاکستان کے مایہ ناز اوپنر ماجد خان جو عمران خان کے قریبی عزیز ہیں، کا نام بھی ایسے کھلاڑیوں میں شامل ہے۔ جنہیں بعض اوقات شک کا فائدہ بھی ملا۔ مگر انہوں نے

Read more

سیاسی جماعتوں کی داستانِ بدتمیزی

مجھے سیاسی موضوعات سے بالکل بھی دل چسپی نہیں اور نہ ہی میں سیاسی مگرمچھوں کے قصیدے لکھ کر قلم کو آلودہ کرنا چاہتا ہوں۔ کیونکہ سیاست کو سیاست دانوں نے اتنا پراگندہ کیا ہے کہ سیاست کا نام سن کر ہمارے دل و دماغ میں کرپشن، لوٹ مار، گالم گلوچ، بد زبانی، کردار کشی، الزام تراشی، رشوت ستانی، اقربا پروری، بلیک میلنگ جیسے تصورات سامنے آتے ہیں ’مگر ملکی سیاسی حالات جس ڈگر پر گامزن ہیں انہیں دیکھ بحیثیت

Read more

مسٹر عمران خان غلطی آپ کی ہے

مسٹر عمران خان، آپ نے یہ کیونکر گمان کر لیا تھا کہ امریکی صدارتی انتخاب بھی شاید پاکستان کا الیکشن کمیشن کرواتا ہو گا، جس کو پونے چار سال تک آپ نے جوتے کی نوک پر رکھا، نہ صرف الیکشن کمیشن بلکہ آپ نے تو آئین اور قانون کو بھی اپنے جوتے کی نوک پر ہی رکھا۔ جہاں ہر انتخاب چاہے وہ گلگت بلتستان ہو یا کشمیر کا الیکشن، یا پھر کوئی ضمنی انتخاب بلکہ خیبر پختونخوا کا بلدیاتی انتخاب

Read more

الوداع عثمان بزدار

وقت اتنی تیزی سے بدلے گا اس کا اندازہ ہی نہ تھا، عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے قریب ہے، اپوزیشن مکمل طور پر عمران خان کو چاروں شانے چت کرچکی ہے، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی فاتحہ پڑھ لی گئی ہے، ابھی دو روز باقی ہے، یہ کہہ سکتے ہیں کہ دو دن کی چاندنی ہے پھر اندھیری رات اور یہ رات معلوم نہیں کتنی طویل ہوگی عمران حکومت کے ساڑھے تین سالوں پر اگر

Read more

جنرل قمر جاوید باجوہ: کسی ملک سے تعلقات متاثر کیے بغیر امریکہ، چین کے ساتھ تعلقات میں وسعت چاہتے ہیں

اسلام آباد میں سکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے چین کے ساتھ ساتھ امریکہ سے بھی بہترین سٹریٹجک تعلقات ہیں اور وہ ان میں مزید وسعت دینا چاہتا ہے۔

Read more

تحریک عدم اعتماد: اگر عمران خان وزیر اعظم نہ رہے تو آگے کیا ہو گا؟

اتوار تین اپریل کو قومی اسمبلی کے 342 نشتوں والے ایوان زیریں میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا انعقاد ہو گا جہاں اگر عمران خان کے خلاف کم از کم 172 اراکین ووٹ ڈال دیں تو ان کی وزارت اعظمی ختم ہو جائے گی۔ بی بی سی نے اپنے قارئین کے لیے ان کے ذہنوں میں اٹھنے والے چند اہم سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کی ہے۔

Read more

تحریک عدم اعتماد: پی ٹی آئی حکومت کا تین سال میں 55 لاکھ نوکریاں پیدا کرنے کا دعویٰ درست ہے؟

حکومت کی ترجمانوں کی جانب سے 55 لاکھ نئی ملازمتوں کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا جا رہا ہے اور اسے حکومت کی جانب سے ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے لیکن اس دعوے کی حقیقت کیا ہے؟

Read more

قدوسی صاحب کی بیوائیں اور لاوارث بیانیہ

قدوسی صاحب خدا کے فضل سے ابھی بقید حیات ہیں، نبض کی ضرب برابر سنائی دیتی ہے مگر اوبھی اوبھی سانسیں لے رہے ہیں۔ وقت کے جوار بھاٹے سے کس کو رستگاری ہے۔ جرس رخصت کی صدا کاتک کے کہر زدہ چاند کی طرح بالیں پہ لرز رہی ہے، بات کرتے میں گلا رندھ جاتا ہے۔ ستر سے کیا کم رہے ہوں گے مگر ابھی چند ہفتے پہلے تک الہڑ بچھیرے کی طرح کدکڑے لگاتے پھر رہے تھے۔ خدا رکھے،

Read more

عمران خان، فوج اور تحریک عدم اعتماد: ’جب تک اسٹیبلشمنٹ معاملات طے کرتی رہے گی پھر وزیراعظم کوئی بھی ہو، کیا فرق پڑتا ہے‘

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمینٹ نے اُنھیں اپوزیشن کی طرف سے عدم اعتماد کا سامنا کرنے، استعفیٰ دینے اور قبل از وقت انتخابات کروانے کی تین آفرز دیں۔

Read more

اسٹبلشمنٹ کی مصالحانہ کاوشیں، اپوزیشن اور پاکستانی سیاست

پاکستانی سیاست میں اتوار تک تھیلے سے بہت سی بلیاں نکل کر سامنے آ سکتی ہیں لیکن ایک ہی تقریر اور ایک ہی متن کے بیانات سے آخر کیا فرق پڑنے والا ہے؟ عمران خان نے آج اسلام آباد میں سیکورٹی ڈائیلاگ میں تقریر کی اور ایک ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیا۔ عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹبلشمنٹ یعنی فوجی قیادت نے ان کے ساتھ ملاقات میں تین آپشن دیے تھے۔ استعفیٰ، عدم اعتماد یا جلد انتخابات

Read more

’بیرون ملک سفارت کار کے بھیجے گئے مراسلے معمول کی بات ہے‘

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے جب سے اپنے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا اصل محرک بیرونی سیاسی مداخلت کو قرار دیا ہے، وہ اپنے اس دعوے کے ثبوت کے طور پر ایک مبینہ دھمکی آمیز خط کا تذکرہ کر رہے ہیں، اس کے بعد سے پاکستان میں سفارتی مراسلت یا کیبلز کی حساسیت اور اہمیت زیر بحث ہیں۔ وزیر اعظم نے جمعرات کی شب قوم سے اپنے خطاب میں مبینہ دھمکی آمیز خط کے معاملے پر

Read more

قومی بحران، نئے انتخابات اور اسٹیبلیشمنٹ کی پریشانی

پاکستان کا سیاسی بحران عملی طور پر بند گلی میں داخل ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو یا ناکام دونوں صورتوں کا جو نتیجہ برآمد ہو گا وہ پہلے سے بڑا بحران ہو گا۔ کیونکہ سیاسی محاذ آرائی، حکومت اور حزب اختلاف ٹکراؤ، جیت اور ہار کا کھیل، اس کھیل میں عالمی اسٹیبلیشمنٹ کے تانے بنانے اور بقول حکومت کے کچھ پاکستانیوں کا ملکی مفاد میں منفی عمل ظاہر کرتا ہے کہ

Read more

خواہشات مرضی اور نمائندگی

کہتے ہیں جرمن فلسفی شوپنہار جب کبھی ہوٹل کھانا کھانے جاتا تھا۔ تو دو کھانے آرڈر کرتا تھا۔ ایک کھانا کھاتا تھا دوسرا کھانا سامنے ٹیبل پر رکھتا تھا تاکہ اس کے سامنے کوئی دوسرا آدمی نہ بیٹھ سکے۔ اس کا اثر یہ ہوا کہ ہیگل کی کلاس میں سینکڑوں جب کہ شوپنہار کی کلاس میں بمشکل تین چار سٹوڈنٹس ہوتے تھے۔ شوپنہار کہتے ہیں اگر آپ ایک بار دھوکہ دہی میں کامیاب ہوئے تو اس کا مطلب یہ ہوا

Read more

جمہوریت کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے!

میدان سجا، خوب سجا، بولیاں لگی خوب لگی جس نے زیادہ بولی لگائی اس کی جانب ہم چلے۔ یہ ہی معیار ہے پاکستانی سیاست کا ، اس سیاست میں اصول نہیں بلکہ اصول ہر وہ راستہ ہے جس کو اپنا کر طاقت حاصل کی جائے یا پھر طاقت میں رہا جائے۔ اس معاملے میں حکومت ہو یا پھر اپوزیشن دونوں بھائی بھائی ہیں۔ سندھ کے شہری علاقوں کی پارٹی ہو یا پھر پنجاب کے چوہدریوں کی، بلوچستان کی پارٹی ہو

Read more

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی نورا کشتی ختم، شکریہ عمران خان

یہ دہشتگرد ہیں۔ انہوں نے روشنیوں کے شہر کراچی کو تباہ کر کے کراچی کو تاریکیوں میں بری طرح دھکیل دیا تھا۔ یہ سندھ دھرتی کے دشمن اور ہم سندھ کے محافظ ہیں یہ سندھ کو توڑنا چاہتے ہیں لیکن ہم ان کے ان ارادوں کو مٹی میں ملا دیں گے یہ اقلیت میں ہیں، انہیں کراچی کے لوگوں نے گزشتہ انتخابات میں یکسر مسترد کر دیا ہے یہ ٹھگ ہیں۔ آپ حیران ہوں گے کہ یہ سب باتیں میں

Read more

وزیراعظم نے اعلیٰ عسکری قیادت کو اپروچ کر کے اپوزیشن سے مصالحت کروانے کا کہا تھا: وسیم بادامی کی خبر

آج وزیراعظم کے اے آر وائی نیوز پر ارشد شریف کو انٹرویو کے بعد اے آر وائی نیوز پر وسیم بادامی نے خبر دی ہے کہ پرائم منسٹر ہاؤس کی طرف سے عسکری قیادت کو اپروچ کیا اور کہا کہ عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ میرے پاس اپوزیشن کا پیغام لے کر آئی تھی، تین آپشنز کی بات ہوئی تھی، اور وہ تین آپشنز یہ تھیں کہ جناب یا تو استعفیٰ ہو جائے، یا عدم اعتماد کا سامنا ہو

Read more

خیبر پختونخوا: بلدیاتی انتخابت میں پی ٹی آئی کی زبردست کامیابی

ان انتخابات میں پی ٹی آئی کو بڑی سبقت حاصل ہے جبکہ مذہبی جماعتیں دوسرے نمبر پر ہیں۔ تاہم پی پی پی اور اے این پی کو زیادہ پذیرائی نہیں ملی۔

Read more

اسٹیبلشمنٹ نے عدم اعتماد، استعفیٰ یا نئے انتخابات کی آفرز دیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے مجھے تین آفرز دی تھیں، عدم اعتماد، استعفیٰ یا نئے انتخابات، الیکشن بہتر طریقہ ہے کیوں کہ میں استعفے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینئر صحافیوں سے ملاقات میں انہوں ں ے کہا کہ برصغیر کو تاریخی طور پر باہر سے کنٹرول کیا جاتا ہے، میر جعفر اور میر صادق جیسے لوگوں کے ذریعے باہر سے سازشیں کی جاتی ہیں، مجھے حساس اداروں نے اگست

Read more

کیا اپوزیشن کے سیاستدانوں کا غیر ملکی سفارتکاروں سے ملنا منع ہے؟

پاکستان کے ایک مقامی نیوز چینل کی جانب سے اس دعوے کے بعد کہ مریم نواز اور شہباز شریف سمیت تحریک انصاف کے منحرف اراکین اسمبلی نے امریکی سفارت کاروں سے ملاقاتیں کی ہیں، یہ بحث ہو رہی ہے کہ ایسے سیاستدانوں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے۔

Read more

معراج محمد خان: تم اپنے چراغوں کی حفاظت نہیں کرتے

یہ ایوب خان کے مارشل لاء کا ابتدائی دور تھا۔ سندھ مسلم کالج کے طلبا سندھ مدرسہ (ملحقہ سکول) میں ہڑتال کروانے کے لئے آتے تو سکول کی گھنٹی بج جاتی۔ میں بھی کچھ سکول کے طلبا کے ساتھ ہجوم میں شامل ہونے کے لئے باہر نکل جاتا۔ کالج کا ایک نوجوان ہجوم سے خطاب کرتا، تقریر ایسی کہ پورے مجمع کو سانپ سونگھ جاتا، جذبات سے بھری ہوئی اور الفاظ کا چن چن کر انتخاب۔ اس کے بعد ہجوم

Read more

وزیر اعظم عمران خان کا تقریر میں امریکہ کا نام لینا، ’غلطی‘ یا ’شرارت‘؟

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو ایک خطاب میں اپنے خلاف مبینہ طور پر بیرون ملک تیار ہونے والی سازشوں کا ذکر کیا اور اس دوران وہ ‘غلطی’ سے امریکہ کا نام لے بیٹھے۔ اس سے پہلے باضابطہ طور پر کسی حکومتی عہدے دار نے واضح طور پر امریکہ کا نام نہیں لیا تھا اور وزیر اعظم کی بظاہر اس غلطی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہو گیا اور صارفین نے اس پر اپنی رائے کا اظہار کرنا شروع کر دیا۔

Read more

پاکستان تحریک انصاف کا امر بالمعروف جلسہ اور آزاد خارجہ پالیسی

پاکستان تحریک انصاف کے قائد وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ بروز اتوار وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں تاریخی جلسے کا اعلان کیا تاکہ اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد اور ہارس ٹریڈنگ کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیا جائے۔ پریڈ گراؤنڈ فیض آباد ایکسپریس ہائی وے پل سے شروع ہو کر شکر پڑیاں چوک تک تقریباً 5 کلو میٹر پر پھیلا ہوا وسیع علاقہ ہے۔ جہاں ہر سال 23 مارچ اور 14 اگست

Read more

خان صاحب اپنے کہے کا ہی مان رکھ لیں

وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی میں اپنی اکثریت کھو بیٹھے، ایک ایک کر کے اتحادی ساتھ چھوڑتے گئے اور بالآخر ایم کیو ایم نے سرکاری تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی اور خان صاحب کو منجدھار میں داغ مفارقت دے گئے۔ کچھ ماہ پہلے جب سینیٹ انتخابات میں قومی اسمبلی میں سید یوسف رضا گیلانی نے حکمران اتحاد کی اکثریت کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی تھی تو خان صاحب نے جمہوری روایات کو تقویت بخشتے ہوئے از خود

Read more

سیاست

جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا ہے تب سے لے کر آج تک جتنا پاکستان کا معیار ہے وہ اتنا اچھا نہیں رہا۔ جو بھی اس ملک میں حکمران بنا اس نے خود کو سنوارا اپنا خاندان کی معیشت بہتر کی اور یہیں چسکا منہ کو لگا کر جمہوریت کو تباہ کر دیا۔ اگر محمد علی جناح چاہتے تو وہ اس ملک میں صدارتی نظام نافذ کرتے۔ جب قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان بنایا تو تقریباً سبھی

Read more

سنکی دانش گرد حسن نثار کو شائستگی ریما عمر سے سیکھنی چاہیے

حسن نثار آج کل ذہنی ٹراما کے ایک سخت ترین فیز سے گزر رہے ہیں بالکل اسی طرح سے جس طرح کسی جوتشی کی درجنوں پیشگوئیاں پے درپے ناکام ثابت ہو رہی ہوں اور وہ بے بسی کے ساتھ اپنا سر پیٹنے لگتا ہے، اپنا غصہ مختلف طرح سے اوروں پہ نکالنے لگتا ہے۔ خود کو عقل کل سمجھنے والے یا سیلف سینٹرڈ قسم کے بندے کا یہ المیہ ہوتا ہے کہ اسے اپنے سوا کچھ بھی دکھائی نہیں دیتا اور

Read more

پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم معاہدہ: شہباز شریف کے نام ایک کھلا خط

محترم جناب میاں محمد شہباز شریف صاحب، آداب! امید کرتا ہوں آپ اپنے اتحادیوں کے ہمراہ بخیر و عافیت ہوں گے۔ سندھ کی بدقسمتی رہی ہے کہ اقتدار کی بندر بانٹ کے چکر میں یہ صوبہ پیپلز پارٹی جیسی نا اہل، ناقص، ابن الوقت، موقع پرست اور کرپٹ جماعت کو لکھ کر ہی دیا گیا ہے کہ جس کے باعث مسلم لیگ نواز ہو یا پاکستان تحریک انصاف لیکن دونوں وفاقی جماعتوں کی ترجیحات سے سندھ ہمیشہ غائب ہی رہا

Read more

پی ٹی آئی کا مکمل صفایا، پروگرام فائنل

عمران خان کی بیڈ لک یہ ہوئی کہ ان کو حکومت تو بنا کر دے دی گئی لیکن وہ ریت پر کھڑا تاج محل ثابت ہوا، جس تیزی کے ساتھ عمران خان کی ہنگامی طور پر ہوا بنائی گئی اور اسی تیزی سے ہوا نکال بھی دی گئی اور اس سے کہی تیزی سے ان کے خلاف محاذ کھل گئے۔ اللہ تعالی کو تکبر، غرور، انا پرستی اور میں ہرگز پسند نہیں ہیں بدقسمتی یہ ہے کہ عمران خان میں

Read more

خط میں لپٹا خان

خان جیسا پراعتماد وزیر اعظم عدم اعتماد کے ووٹ سے گھبرا جائے گا، ان کی خودی اور انا کے ساتھ کوئی ایسے کھیلے گا یہ خان کی ٹیم کے کھلاڑیوں اور چاہنے والوں کے تصور میں بھی نہ تھا۔ سیاست کے گورکھ دھندے میں ایسی زبان اور نعرے زیادہ وقت چل نہیں سکتے جو خان استعمال کرتے رہے۔ تضادات کے علم اور ہنر میں خان یکسانیت چاہتے ہیں جو ناممکن کوشش ہے۔ خان سیاست میں تقریباً 30 سال لگا کر

Read more

گوئبلز سے بڑا لیڈر

قریب مہینہ پہلے جب تحریک عدم اعتماد کی چاپ سنائی دی تو جس طرز کا ردعمل حکومتی ایوانوں سے نظر آیا وہ اعتماد سے کہیں زیادہ دل دہلا دینے ولا تھا۔ وزیراعظم کے قریبی رفقا نے ایسا ماحول بنا دیا تھا کہ یوں لگتا تھا جیسے ہی تحریک پیش ہو گی انسانوں کا ایک سمندر اسلام آباد کی سڑکوں پر بپھرا ہوا پھر رہا ہو گا جن کے ہاتھوں میں برچھیاں ہوں گی اور پاسداران انقلاب کسی بھی منحرف ہونے

Read more

بے روزگاری کی شرح؛ عمران خان نے غلط ڈیٹا شیئر کیا، میڈیا نے ساتھ دیا

بے روزگاری بارے ڈیٹا ورلڈ بینک کی جانب سے پوری دنیا میں بے روزگاری کی شرح کے حوالے سے رپورٹ شائع کی گئی۔ اس رپورٹ میں دنیا کے اکثر ممالک میں بے روزگاری کی شرح کم یا زیادہ ہونے کے اعداد و شمار بتائے گئے ہیں۔ چونکہ کرونا وبا کی وجہ سے اکثر ممالک میں لاک ڈاؤن نافذ رہا، تو اس حوالے سے یہ ڈیٹا نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ جعلی ٹویٹر ہینڈل ؛ ساؤتھ ایشیا انڈیکس ٹویٹر پر ساؤتھ

Read more

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے منصوبے کا انکشاف، سیکیورٹی میں اضافہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے جس کے بعد ان کے گرد سیکیورٹی کے حصار کو مضبوط بنا دیا گیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر بتایا کہ ”سیکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے ، ان رپورٹس کے بعد حکومتی فیصلے کے مطابق وزیر اعظم کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا

Read more

امریکہ اور ریاستی اداروں کی مسلسل بڑھتی پریشانی

عمران خان صاحب اگر خود کو دور حاضر کا ذوالفقار علی بھٹو ثابت کرنے کو تلے بیٹھے ہیں تو مجھے اس پر ہرگز کوئی اعتراض نہیں۔ مجھ جیسے ”لفافہ“ صحافیوں کو ویسے بھی تاریخ بنانے کو بے چین دلاوروں کے بارے میں گفتگو کا حق حاصل نہیں۔ عمر عزیز کی دو سے زیادہ دہائیاں خارجہ امور کے مشاہدے پر صرف کرنے کی وجہ سے ہاتھ باندھ کر البتہ التجا فقط یہ کرنا ہے کہ جس انداز میں عمران خان صاحب

Read more

عمران خان امریکہ مخالف جذبات کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کر رہے ہیں: ماہرین

واشنگٹن ڈی سی — پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکہ کے ان کی حکومت کو دھمکی دینے کے دعوے کو امریکی محکمہ خارجہ نے یکسر مسترد کر دیا ہے۔ واشنگٹن میں ماہرین اور سابق سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ غلط فہمی پر مبنی ایک معاملے کو وزیراعظم سیاسی مفاد کے لیے استعمال کر رہے ہیں اور اس سے مستقبل میں پاکستانی سفارت کاری کو نقصان ہوگا۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کو قوم سے براہ

Read more

ڈپلومیٹک کیبل: حساس سفارتی مراسلے کیسے لکھے اور بھیجے جاتے ہیں؟

پاکستان میں ایک سفارتی مراسلے کے حوالے سے بحث اس وقت شروع ہوئی جب وزیر اعظم عمران خان نے یہ دعویٰ کیا کہ ان کی حکومت گرانے کے لیے بیرونی دباؤ ہے۔ ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ ڈپلومیٹک کیبل یا سفارتی مراسلے کب اور کیسے پہنچائے جاتے ہیں۔

Read more

تحریک عدم اعتماد: ملک کی غیر یقینی سیاسی صورتحال میں ڈیڑھ ارب ڈالر غیر ملکی سرمایہ کاری کا اخراج

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال کی وجہ سے پاکستان کی سٹاک مارکیٹ گذشتہ کئی ہفتوں سے مندی کے رجحان کا شکار ہے۔ اس میں سرمایہ کاری کرنے والے مقامی اور بیرون ملک پاکستانی مزید سرمایہ کاری سے کترا رہے ہیں تو دوسری جانب غیر ملکی سرمایہ کار بھی مارکیٹ سے پیسہ نکال رہے ہیں۔

Read more

عمران خان کا الوداعی خطبہ

کچھ لوگ کبھی یہ بات نہیں مانیں گے کہ عمران خان ایک نا اہل اور خود پسند انسان ہے جو اپنے اقتدار کے لئے پورے ملک کو داؤ پر لگا سکتا ہے۔ تاہم یہ بات تاریخ میں ریکارڈ پر رہے گی کہ عمران خان کو جب قومی اسمبلی میں اکثریت کی حمایت حاصل نہیں رہی تو انہوں نے ایک سفارتی بریف کو بنیاد بنا کر اپنے اقتدار کے خلاف ’غیر ملکی سازش‘ کا ڈھول پیٹنے کی کوشش کی۔ واشنگٹن میں

Read more

پاکستان نے غیر ملکی تنبیہی پیغام پر سفارتی اقدامات اٹھا لیے: دفتر خارجہ

بیان میں یہ واضح نہیں کہ یہ اقدامات کیا تھے اور ان کا ہدف کون سا ملک تھا تاہم پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ناظم الامور کو دفترِ خارجہ طلب کر کے ان سے احتجاج کیا گیا ہے۔

Read more

قومی اسمبلی کا اجلاس: ’یہ ہم ہیں، یہ ہماری اکثریت ہے اور نیازی دیکھ رہا ہے‘

پارلیمنٹ کے اجلاس میں آج عدم اعتماد کی قرارداد پر بحث نہیں ہوئی اور اجلاس اتوار تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ 15 منٹ سے بھی کم دورانیے تک جاری رہنے والے اجلاس کی روداد پڑھیے۔

Read more

اتوار کو عدم اعتماد کا جو بھی نتیجہ ہو مزید طاقت ور ہو کر سامنے آؤں گا: عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان نے اُنہیں ملنے والے مبینہ دھمکی آمیز خط کے حوالے سے ‘غلطی’ سے امریکہ کا نام لے لیا اور بعدازاں کہا کہ ایک ملک نے پیغام بھجوایا کہ اگر تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تو پاکستان کو معاف کر دیا جائے گا بصورتِ دیگر پاکستان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جمعرات کی شب قوم سے اپنے اہم خطاب میں عمران خان نے مستعفی ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو جو

Read more

معجزاتی ملک اور عجوبہ قوم

اگر 80 کی دہائی کی نسبت سے اپنے دور کی نسل کی بات کروں تو اس وقت بھٹو صاحب کا دور ختم ہو چکا تھا ضیا سے نفرت عروج پر تھی جس میں وقتی طور پر اس کی موت کے ساتھ شدت میں کمی تو نا آئی لیکن بے نظیر کی حکومت آنے سے کچھ عرصہ کے لیے عوام کے اذہان پہ چھائے خوف کے سائے بھی ختم ہوئے۔ اظہر جعفری کے گھر پیدا ہونا اور صحافت سے تعلق کے

Read more

امریکہ کیوں کپتان سے خوفزدہ ہے؟

بعض لوگ حیران ہو رہے ہیں کہ ایسی کیا بات ہے کہ امریکہ کپتان سے اس قدر خوفزدہ ہے کہ اس کے عہدیداروں نے پاکستانی سفیر کو ایک غیر سرکاری ملاقات میں بعض ایسے پیغامات دیے جو اس نے اپنی روٹین کی بریفنگ میں دفتر خارجہ بھیجے تو کپتان کو بیس لاکھ پلس افراد کے جلسے میں ان کا انکشاف کرنا پڑا کہ کیسے اس کے خلاف غیر ملکی سازش ہو رہی ہے۔ پاکستانی سفیر کے خط کے بارے میں

Read more

تحریک عدم اعتماد: پلس مائنس، نمبر گیم اور عمران خان کے لیے ’نئے ملک‘ کی مہم پر مزاحیہ میمز

اگر آپ کے لیے اپنے پسندیدہ چینل پر روز نو بجے کا خبرنامہ دیکھنا مشکل ہے تو آپ محض سوشل میڈیا پر سکرول کر کے میمز کی مدد سے سیاسی صورتحال اور تحریک عدم اعتماد کی نمبر گیم کا اندازہ لگا سکتے۔

Read more

عامر لیاقت کا وزیراعظم عمران خان سے شکوہ

شکوہ کی زبان بہت خطرناک ہوتی ہے جس میں انسان آداب مراتب اور رکھ رکھاؤ والی زبان بھول جاتا ہے۔ یہ ایک ایسی مستی و بے خودی کی کیفیت کا نام ہے جس میں کوئی اپنا دوسرے اپنے سے کھل کر ہم کلام ہوتا ہے اور اپنے گلے شکوے کسی بھی قسم کا مصلحتی فلٹر استعمال کیے بغیر صاف لفظوں میں کہہ ڈالتا ہے، چاہے اس بلنٹ زبانی کے جتنے بھی تلخ نتائج برآمد ہوں اسے اس کی کوئی پرواہ

Read more

سیاسی جنگ پارلیمان تک ہی محدود رکھیں

”حیران ہوں کہ روؤں یا پیٹوں جگر کو میں“ ۔ غالبؔ کا یہ مصرعہ عمران حکومت کے دومستعد، متحرک اور وفادار وزراء کی یہ تجویز سن کر یاد آیا ہے جو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحب کو وہ ”چٹھی“ بھیجنا چاہ رہی ہے جس کے ذریعے وزیر اعظم صاحب کو دھمکی دی گئی ہے کہ ”اپنا رویہ بدلو۔ ورنہ۔“ عمران خان صاحب نے مبینہ خط کا ذکر اتوار کی شام اسلام آباد میں جمع ہوئے اپنے حامیوں کے ہجوم

Read more

عثمان بزدار کا خصوصی انٹرویو: ’مجھے کسی سے کوئی گلہ نہیں، میں خاموشی سے پردے کے پیچھے بیٹھ کر کام کرتا ہوں‘

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی طرف سے بی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹریو میں انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ہمیشہ ان پر اعتماد کیا اور اس مشکل صورتحال میں اگر وہ خود استعفیٰ پیش نہ کرتے تو وہ اپنا حق ادا نہ کر سکتے۔

Read more

’مذہب ترپ کا پتہ‘: کیا سیاسی مقابلہ اب اس بنیاد پر ہوگا کون زیادہ سے زیادہ مذہب کا استعمال کرسکتا ہے؟

’پاکستان کی سیاست کی یہ فطرت ہے کیونکہ اس کے علاوہ تو عوام کو اور کچھ تو پیشکش نہیں کرسکتے سوائے مذہب کے جہاں پاکستان کا گیم کھیلا جاتا ہے۔ وہاں مسلم لیگ نون بھی جے یو آئی اور تحریک انصاف پاکستان بھی مذہب کا استعمال کرتی ہے۔‘

Read more

قصہ ایک پراسرار خط کا

وزیراعظم نے اسلام آباد جلسے میں اپنے طویل خطاب میں حسب توقع نہ تو کوئی سرپرائز دیا اور نہ ہی ترپ کا کوئی پتہ دکھایا۔ مگر کاغذ کا ایک ٹکڑا واسکٹ کی جیب سے نکال کر ہوا میں لہرا دیا اور کہا۔ انہیں ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔ جس میں یہ پیغام درج ہے۔ کہ اگر تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی۔ تو عمران خان کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ اس پراسرار خط کو مراسلہ کہیں یا دھمکی

Read more

سول حکومت سے شراکت اقتدار یا انتقال اقتدار

10 اپریل 1988 پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم اور انتہائی دلخراش دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اس روز راولپنڈی اور اسلام آباد پر سیکڑوں میزائل اور راکٹ ہر سواڑتے اور شہری علاقوں پر گرتے نظر آئے جس کا مرکز اوجڑی کیمپ راولپنڈی تھا جہاں افغان جہاد میں استعمال ہونے والے اسلحہ کا ایک بڑا ڈیپو تھا۔ اس حادثے میں جڑواں شہروں میں شدید جانی اور مالی نقصان ہوا۔ ہلاک شدگان میں سب سے اہم شخصیت

Read more

اشتہار کو صحافت کشی کا ہتھیار نہ بنائیں!

نیو ٹیلی ویژن اور روزنامہ نئی بات کے سرکاری اشتہارات کی بندش کو آج پورے 23 دن ہو گئے ہیں۔ اس بندش کے خلاف ملک کی صحافی تنظیمیں سراپا احتجاج ہیں۔ سیاسی جماعتوں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے نیو اور نئی بات کے اشتہارات کی بندش کی مذمت کی ہے۔ احتجاج اور مذمت کے باوجود فی الحال ارباب اختیار کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔ نیو میڈیا گروپ کا جرم

Read more

حکومتی اتحادیوں کا اپوزیشن کی جانب جھکاؤ، کیا حکومت کا جانا ٹھہر گیا؟

پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد سے ملک میں نئی سیاسی صف بندیاں ہو رہی ہیں۔ حکومتی اتحاد میں شامل جماعتیں ایک ایک کر کے اپوزیشن کے ساتھ مل رہی ہیں۔ اتحادیوں کا اس طرح دور ہونا مبصرین کی نظر میں بظاہر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کی جانب اشارہ ہے لیکن حکومت پرعزم ہے کہ یہ بازی وزیرِ اعظم عمران خان ہی جیتیں گے۔ حکومتی اتحاد میں شامل جمہوری وطن

Read more

کیا چوہدری پرویز الہٰی عمران خان کی حکومت بچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش ہونے اور اُن کی جانب سے چوہدری پرویز الٰہی کو پنجاب کا وزیرِاعلٰی نامزد کرنے کے بعد سیاسی رابطوں میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ لیکن سیاسی اور عوامی حلقوں میں یہ بحث جاری ہے کہ پرویز الہٰی وفاق میں عمران خان کی حکومت بچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں یا نہیں۔ بعض تجزیہ کاروں کے بقول اگر وفاق میں عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے

Read more

مریم، بلاول اور مونس میں فرق

بچے تو سب کے ہی ہوتے ہیں لیکن کچھ بچے عقل مند، ذہین، باشعور اور سمجھدار ہوتے ہیں جو کسی جگہ بھی اپنے والدین کی بدنامی کا باعث نہیں بنتے بلکہ وہ ہمیشہ والدین کا سر فخر سے بلند کرتے ہیں۔ جبکہ کچھ بچے والدین کو منہ دکھانے لائق نہیں چھوڑتے۔ ایک وقت تھا پورا سسٹم نواز شریف کے خلاف کھڑا ہو گیا لیکن مریم نواز اپنے والد کے سامنے ڈھال بن کر کھڑی ہو گئی۔ نواز شریف کو توڑنے

Read more

بزدار کا جانا بنتا تھا

اگر آپ کسی بھی بڑے بزرگ سے پوچھیں کہ پاکستانی سیاست کب گندی ہونا شروع ہوئی تو ان کا ایک ہی جواب ہو گا، ضیاء دور کے بعد ، پیپلز پارٹی کا مقابلہ کرنے کے لئے جنرل جیلانی نے لاہور کے کاروباری شریف خاندان کے چشم و چراغ کو سیاست میں متعارف کروایا تو حضرت نے سیاست کو بھی کاروباری رنگ دینا شروع کر دیا، جوڑ توڑ لین دین، ڈیل، ڈھیل، مراعات، لالچ، دھونس دھمکی عہدے پلاٹ وغیرہ وغیرہ سب

Read more

الوداع کپتان الوداع

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی نے جب وزارت عظمیٰ چھوڑ دی تو کسی صحافی نے سوال کیا کہ وزارت عظمی کیوں چھوڑی تو میر ظفر اللہ جمالی نے جواب دیا کہ جو لے کر آتے ہیں وہ گھر بھی بھیج دیتے ہیں۔ یہ ایک ایسا کڑوا سچ تھا کہ جس کی تلخی آج تک زبان کو محسوس ہوتی ہے۔ وطن عزیز کی سیاست کا المیہ ہے کہ یہاں پر طاقت کے مراکز جزوی طور پر طاقت شیئر کرتے ہیں مگر

Read more

ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی اور اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان

ایم کیو ایم نے باضابطہ طور پر حکومت سے علیحدگی اور اپوزیشن سے اتحاد کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں بلاول بھٹو، شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آج تاریخی موقع پر جمع ہوئے ہیں، قومی قیادت امتحان سے گزر رہی ہے، یہ مبارکبادوں سے زیادہ امتحان کا دن ہے، ایسے میں ہم نے نئی امیدیں لے کر اپوزیشن کے ساتھ

Read more

خان صاحب کا قصر حکمرانی اور منہ زور آندھی

شگفتہ گو شاعر، نذیر احمد شیخ کی ایک یاد گار نظم ہے۔ آندھی۔ کیا عمدہ منظر کشی ہے۔ کمال سلاست و روانی سے آندھی کا ایسا بھرپور نقشہ کھینچا ہے کہ پڑھنے والا خود کو بگولوں میں گھرا محسوس کرتا ہے اور اس کی آنکھوں میں ریت چبھنے لگتی ہے۔ کھڑکی کھڑکے، سر کی سرکے، پھڑکے روشن دان ناکہ بندی کرتے کرتے، گھر سب ریگستان جھاڑو، جھاڑن، موج منائیں ان کا اپنا راج پیپا بیٹھا ڈھول بجائے، کتھک ناچے چھاج

Read more

اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیرتے چودھری پرویز الٰہی

اپنے لکھے کالموں کا حوالہ دینا مجھے برا لگتا ہے۔ عقل کل ہونے کے دعوے دار ہی اس علت میں مبتلا ہوتے ہیں اور مجھے اپنی محدودات کا بخوبی علم ہے۔ اس کے باوجود یاد دلانے کو مجبور محسوس کر رہا ہوں کہ چند ہفتے قبل جب شہباز شریف صاحب چودھری برادران کے لاہور والے گھر حاضری دینے پہنچے تو میں نے اسے کارزیاں پکارا۔ یہ اضافہ کرنے سے بھی باز نہ رہا کہ مذکورہ حاضری انہیں کوئی سیاسی فائدہ

Read more

عثمان بزدار کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کے لیے پنجاب کے وزیر اعلیٰ ہاوس تک کا سفر کتنا مشکل ہو گا؟

پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پاس 183، مسلم لیگ ن کے پاس 165، ق لیگ کے پاس 10، پیپلز پارٹی کے پاس 7، پاکستان راہ حق پارٹی کے پاس ایک سیٹ اور 5 اراکیں آزاد حیثیت میں موجود ہیں جبکہ پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ بننے کے لیے 186 ووٹ درکار ہوں گے۔

Read more

سیاست کی جھوٹی گواہی میں عدلیہ کو ملوث کرنے کی مذموم کوشش

وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے پیش کش کی ہے کہ وزیر اعظم اپنی حکومت کے خلاف عالمی سازش کے ثبوت پر مبنی خط سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے پیش کر سکتے ہیں۔ تاہم اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ چیف جسٹس کو یہ خط ان کی ذاتی حیثیت میں دکھایا جاسکتا ہے کیوں کہ وہ ملک کے ایک اعلیٰ عہدے پر فائز ہیں البتہ اس عمل کی کوئی قانونی

Read more

خطرناک دھمکی آمیز سازشی خط لیک ہو گیا

جو بائیڈن پریشان تھا۔ عمران خان کی موجودگی میں پاکستان کی ترقی کو روکنا ناممکن ہو گیا تھا۔ اسے نظر آ رہا تھا کہ اگر پاکستان اسی رفتار سے ترقی کرتا رہا جتنی اس نے پچھلے تین برسوں میں کی ہے تو اسلام کا یہ قلعہ کنٹرول کرنا مشکل ہو جائے گا۔ اسے لگا کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان ہی دنیا کا لیڈر ہو گا اور یورپ اور امریکہ اپنی حفاظت کے لیے پاکستان کو سالانہ خراج دے

Read more

ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات

اسلامی وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس ختم ہو چکا ہے۔ اسلامی کانفرنس کی نمائندگی کرنے والے اس اجلاس سے پہلے امت مسلمہ کس حال میں تھی اور اس اجلاس کے انعقاد کے بعد کس حال میں ہوگی؟ اس سوال کا سیدھا سادہ جواب یہ ہے کہ رتی برابر بھی فرق نہیں پڑے گا۔ ستاون اسلامی ممالک جن پالیسیوں پر چل رہے ہیں انہی پر چلتے رہیں گے۔ اگر انہیں بھارت کے ساتھ تجارت میں فائدہ ہے تو بھارت سے

Read more

چوہدری نثار علی خان سے ملاقات اور ان کی حالیہ سرگرمیاں

رات 10 بجے چوہدری نثار علی خان کا فون آیا تو انہوں نے رسمی علیک سلیک کے بعد استفسار کیا کہ ”آپ جاگ رہے ہیں؟“ تو میں نے برجستہ جواب دیا ”جی جاگ رہا ہوں میں رات 2 بجے کے بعد سوتا ہوں۔ ’چوہدری نثار علی خان کی کہانی۔ نواز رضا کی زبانی‘ میری چوتھی کتاب ہے۔ اس کا دیباچہ لکھ رہا ہوں کہ آپ کا فون آ گیا تو چوہدری نثار علی خان نے زور دار قہقہہ لگایا تو

Read more

دھمکی آمیز خط کا معمہ: قومی سلامتی کا معاملہ یا سیاسی ہتھیار؟

حکومت کی جانب سے منگل کو دعویٰ کیا گیا کہ مبینہ دھمکی آمیز خط میں ایک اہم کردار سابق وزیر اعظم نواز شریف کا ہے۔ لیکن وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بی بی سی سے گفتگو میں کہا ہے کہ حکومت کا اس خط کی بنیاد پر نواز شریف کے خلاف اس وقت کوئی کارروائی کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔

Read more

خفیہ عالمی خط کا راز

یہ فروری کی ایک سرد رات تھی۔ مارگلہ کے پہاڑوں سے آتی برفیلی ہواؤں کی وجہ سے سب لحافوں میں دبکے ہوئے تھے۔ ایسے میں اسلام آباد کے ایک محل میں ایک درویش ہی تھا جو صبح کے چار بجے مصلے پر بیٹھا ذکر خداوندی میں مشغول تھا۔ اچانک اس کے بلیک بیری کی گھنٹی بجی۔ درویش نے حیران ہو کر فون کی طرف دیکھا۔ یہ کال قطعاً غیر متوقع تھی۔ کالر کے نمبر کی جگہ پرائیویٹ لکھا دکھائی دے

Read more

کچھ سرپرائز ابھی باقی ہیں

سرپرائز تو یہ بھی ہے کہ نیوٹرل ہوئے دانشور اُنہی کو آنکھیں دکھا رہے ہیں جو نظریہ پاکستان کے محافظ اور حب الوطنی کے علمبردار ہیں۔ پھر یہ ایکس سروس مین اچانک کیسے نیوٹرل نہیں رہے اور سوشل میڈیا پر گھومتی کپتان کے حق میں ویڈیوز کس کا فیصلہ سنا رہی ہیں؟

Read more

وزیراعظم کی ”ڈبہ“ ثابت ہوئی طویل تقریر

اتوار کے دن عمران خان صاحب کی تقریر کا اشتیاق کی جس شدت سے انتظار تھا اس کا اندازہ آپ میرے ذاتی رویے سے بھی لگاسکتے ہیں۔عرصہ ہوا ٹیلی وژن دیکھنا میں نے چھوڑ رکھا ہے۔اتوار کی شام ڈھلتے ہی لیکن نہادھوکر بظاہر کسی تقریب میں جانے کی خاطر ریموٹ کا بٹن دباکر اپنے کمرے میں رکھی کرسی پر بیٹھ گیا۔بالاخر سات بجنے میں پانچ منٹ کے قریب خان صاحب نے ڈائس سنبھالا اور دو گھنٹوں تک بولتے ہی چلے

Read more

تحریک عدم اعتماد: پاکستان مسلم لیگ ق کے حکومت، بلوچستان عوامی پارٹی کے اپوزیشن کا ساتھ دینے کے پیچھے وجہ کیا؟

پیر کے روز وزیراعظم عمران خان اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے درمیان ملاقات میں پنجاب کے وزیراعلٰی عثمان بزدار سے استعفٰی مانگ لیا گیا اور وزیرِاعظم نے پرویز الٰہی کو اپنا وزارتِ اعلٰی کا امیدوار مقرر کر دیا تو ادھر قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بی اے پی کے چار ایم این اے متحدہ اپوزیشن کا ساتھ دیں گے۔

Read more

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں۔۔۔ خدا حافظ

 27 مارچ کو ساری دنیا عمران خان کی تقریر کا انتظار کر رہی تھی۔ خان صاحب نے کسی بڑے سرپرائز کا وعدہ کر رکھا تھا۔ اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں دس لاکھ افراد کو اکٹھا کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ امر بالمعروف کے نام پر منعقد کیے گئے اس جلسے میں مغرب کی نماز کا وقت ہوا تو سٹیج سے فجر کی اذان نشر کر دی گئی۔ بظاہر یہ ایک چھوٹی سی انسانی خطا تھی لیکن اس خطا

Read more

سرپرائز سے بھرپور تقریر اور ایک سازشی خط

وزیراعظم صاحب کی فرمائش پر منعقدہ جلسہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے. اس جلسے میں کتنے لوگوں نے شرکت کی اور لوگوں کو جلسہ گاہ تک لانے کے لئے سرکاری وسائل کا کتنا استعمال کیا گیا یہ سوالات ثانوی ہیں. نہ تو یہ پہلی حکومت ہے، اور نہ ہی آخری کہ جو وسائل کا بے دریغ استعمال کر رہی ہے. پاکستان ایسی مملکت میں اقتدار ایک بے رحم اور سفاک چیز ہے اور اسے بچانے کے لئے بےحسی، بے

Read more

غلطیوں کے ازالے کی راہ

اب جو بھی ارادے اور مقاصد ہوں، ”سلیکٹڈ“ وزیر اعظم اپنی حکومت بچانے کی لڑائی لڑتے لڑتے بے دم ہوچکے ۔ کہہ سکتے ہیں کہ وہ اس وقت وینٹی لیٹر پر ہیں۔ پارلیمنٹ کے ارکان کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں۔ ان کی جماعت، تحریک انصاف کے ایک درجن سے زائد اراکین قومی اسمبلی نے کھلے عام بغاوت کر دی ہے (کچھ مزید کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ وہ مناسب وقت کا انتظار کررہے ہیں)۔ انھوں

Read more

عثمان بزدار ایک ایسے وزیر اعلیٰ جن کا آخر وقت تک وزیر اعظم نے دفاع کیا

اگرچہ عثمان بزدار کے تقریباً ساڑھے تین سالہ دور حکومت کے دوران متعدد مرتبہ پی ٹی آئی کے صوبائی ارکان اسمبلی نے ان کے انتظامی امور، بیوروکریسی اور صوبے کے دیگر معاملات پر گرفت کے متعلق عمران خان سے شکایات بھی کیں لیکن وزیر اعظم نے ہمیشہ ان کی حمایت کی۔

Read more

عثمان بزدار، عمران خان پر بازی لے گئے

پاکستان میں سیاسی حالات تیزی سے تبدیل ہورہے ہیں لیکن یہ طے ہونا باقی ہے کہ شدید انتشار و بحران کے موجودہ دور کے بعد حالات کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے استعفیٰ کا اعلان اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے اور یہ اطلاعات سامنے آنے کے بعد کیا کہ عمران خان قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ق) کی حمایت حاصل کرنے کے

Read more

میڈیا کے حکومت پر اثرات

میڈیا اس وقت بحران سے گزر رہا ہے۔ بہت بار میڈیا کی آواز کو دبانے کی کوشش کی گئی کہیں بار بہت سے میڈیا چینلز کے اشتہارات بند کر دیے گئے۔ ان تمام مسائل کے پیش نظر بہت سے میڈیا نمائندگان کو اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھونے پڑے۔ حکومتی اراکین کی جانب سے ہمیشہ سے میڈیا پر پابندیاں لگائی جاتی رہی ہیں۔ مگر تحریک انصاف کی حکومت کو بنانے میں میڈیا کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ یہی نہیں میڈیا نے

Read more

عالمی سازش کے بعد عثمان بزدار نامی چٹان ڈھے گئی

کل 27 مارچ 2022 کے پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے عظیم الشان جلسے میں وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان نے ایک خط لہرا کر اعلان کیا تھا کہ ان کے خلاف عالمی سازش کی گئی ہے اور انہوں نے عالمی طاقتوں کے سامنے سر نہ جھکایا تو ان کا تختہ الٹ دیا جائے گا۔ بخدا ہمیں ان کی بات پر یقین آ گیا تھا کہ ان کے دن تھوڑے رہ گئے ہیں، یہ عالمی ظالم کب کسی مشرقی ہیرو کو

Read more

تحریکِ عدم اعتماد اور عثمان بزدار کا استعفٰی، پنجاب کی سیاست میں نیا موڑ

وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد ناکام بنانے کے لیے حکمراں جماعت نے پنجاب میں چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلٰی نامزد کر دیا ہے جس کے بعد پنجاب کے وزیرِ اعلٰی عثمان بزدار نے اپنا استعفٰی وزیرِ اعظم عمران خان کو جمع کرا دیا ہے۔ پاکستان کی سیاست میں تیزی سے ہوتی ہوئی تبدیلیوں کے دوران پیر کو چوہدری پرویز الہیٰ نے وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کی جہاں وزیرِ اعظم نے

Read more

سپریم کورٹ: ‘حکومت گرانے کے لیے وفاداریاں تبدیل کرنا مذاق ہے’

سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ججز نے وزیرِ اعظم عمران خان کے عدلیہ سے متعلق ریمارکس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن نے پیر کو ریفرنس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ کیا وزیرِ اعظم کو عدلیہ پر اعتماد نہیں اور کیا انہیں غیر ذمہ دارانہ بیانات سے نہیں روکا جاسکتا؟ جسٹس اعجاز الاحسن نے

Read more

عثمان بزدار نے استعفیٰ دے دیا، پرویز الہٰی وزیر اعلی ہوں گے : حکومتی وزرا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم کو استعفیٰ دے دیا۔ معاون خصوصی وزیراعظم فرخ حبیب نے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ فرخ حبیب کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ کو وزارت اعلیٰ دینے کا فیصلہ آنے کے بعد عثمان بزدار نے بطور وزیراعلیٰ اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کر دیا ہے۔ فرخ حبیب نے کہا کہ ”چوہدری پرویز الہی کی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات۔ ملاقات میں تمام

Read more

عمران خان کے بعد کیا ہو گا؟

عمران خان ایک نا اہل حکمران ہی سہی مگر اس سے وابستہ لاکھوں کروڑوں افراد کی توقعات اور خواہشات کسی صورت ناجائز نہیں۔ ہم میں سے وہ بھلا کون ہے جس نے کرپشن اور بدانتظامی سے پاک ”نئے پاکستان“ کا خواب اپنی آنکھوں میں نہیں سجایا؟ پاکستان کے عوام کی تقدیر عمران خان سے پہلے بھی ابتر تھی، عمران خان کے رہتے بھی ابتر رہی، اور عمران خان کے جانے کے بعد بھی ابتر ہی رہے گی۔ البتہ اب یہ

Read more

عالمی سازش اور ہمارے سادہ لوح عوام

زرتاج گل وزیر بی بی کہتی ہیں کہ ’ہم سب لوگ بہت زیادہ خوش نصیب ہیں کہ ہم عمران خان کے دور میں پیدا ہوئے۔ اور خاکسار یہ کہتا ہے کہ ہم تمام پاکستانی بہت زیادہ خوش نصیب ہیں کہ ہم زرتاج گل وزیر بی بی کے دور میں پیدا ہوئے اور ان کے فرمودات سے زمان و مکان کی قید کے بغیر فیضیاب ہو رہے ہیں۔ ورنہ مستقبل میں اس میں سے پتہ نہیں کتنے گوہر نایاب مورخ کی

Read more