نیب، 18 ویں ترمیم اور لاک ڈاؤن

تحریک انصاف کے محب وطن اور ایمان دار نوجوانوں کی سوشل میڈیا پر چلائی مہم کی عنایت سے یہ بات طے ہوچکی کہ ہمارا ”بکاؤ میڈیا“ خبر نہیں دیتا۔ ”خبر“ کے نام پر فیک نیوز پھیلاتا ہے۔ جن ”چوروں اور لٹیروں“ سے ان کے دس سالہ دور اقتدار کے دوران ”لفافے“ لیتا رہا ان کی اقتدار میں واپسی کے لئے بے بنیاد کہانیاں گھڑتا رہتا ہے۔ عمران حکومت کے لئے اگرچہ ”ستے خیراں“ ہیں۔ ”ایک پیج“ پر ہونے کی حقیقت

Read more

انڈین صحافی آرتی ٹکو سنگھ کا عمران خان پر مضمون اور سوشل میڈیا پر قہقہے

پاکستانی اور انڈین صارفین کے درمیان سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر آئے دن گھمسان پڑا ہوا ہوتا ہے۔ کبھی کرکٹ کے معاملے پر ایک دوسرے کے ساتھ لعن طعن ہو رہی ہوتی ہے تو کبھی سیاسی اور علاقائی معاملات پر دونوں کے مابین مغلظات کا طوفان برپا ہوا ہوتا ہے۔

ان معاملات میں دونوں ممالک کے جانے پہچانے صحافی بھی پیچھے نہیں رہتے اور موجودہ حالات، جب پاکستان اور انڈیا کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہیں، تو وہ بھی کوئی ایسا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے جس میں ایک دوسرے کو زچ کیا جائے۔

Read more

عمران خان اور امریکہ بدل ڈالنے والے بک ڈیوک میں قدر مشترک

امریکہ کی خانہ جنگی کے اختتام پر وہاں کے حالات انتہائی برے تھے۔ امریکیوں کے لیے تلخی اورتکلیف کے دن تھے۔ ہر طرف ویرانی اور بھوک ناچ رہی تھی۔ کاروبار بند تھا اورکھیت اجڑ چکے تھے۔ اس خانہ جنگی میں واشنگٹن ڈیوک جنرل لی کی قیادت میں لڑا۔ جنرل لی کے ہتھیار ڈال دینے کے بعد ایک عرصہ قید کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعدجب واشنگٹن ڈیوک واپس اپنے علاقے میں آیا تو اس کے اجڑے اور ویران کھیتوں میں

Read more

شاہد آفریدی کے بلوچستان کے بارے میں الفاظ

بلوچستان کے سردار، نواب نہیں چاہتے کہ صوبہ ترقی کرے، بلوچستان میں تعلیمی ادارے بنیں بلوچستان کے بچے تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوں صنعتیں قائم ہو لوگوں کو روزگار ملے۔ سڑکیں بنیں تاکہ لوگوں کا سفر آسان ہوسکے۔ مذکورہ بالا باتوں کے بارے میں ملک کی اکثریت اسٹیرویو ٹائپ ہے، وہ زمینی حقائق کے بجائے انہی باتوں کو سچ گردانتے ہیں۔ لیکن کبھی عوام نے بھی یہ جاننے کی کوشش نہیں کی کہ کیا واقعی سردار نواب بلوچستان کی

Read more

کرونا: مفروضہ قوم کا مفروضہ

پروفیسر ڈاکٹر عبدالرشید خان (مرحوم) ایک انتہائی علم سے بھر پور شخصیت تھے۔ پرنسپل لا ءکالج یونیورسٹی آف سرگودھا رہے۔ جب لندن میں ایل ایل ایم کا تھیسسز جمع کروایا تو ڈاکڑیٹ کی ڈگری سے نوازے گئے۔ ان کی پاکستان سے متعلق دو باتیں بہت یاد آتی ہیں۔ فرمایا کرتے تھے کہ ہم ایک بٹا بارہ حصہ مسلمان ہیں جب سوال کیا جاتا کہ کیوں، تو فرماتے کہ ہم سال میں صرف رمضان کے مہینے میں مسلمان ہوتے ہیں۔ نماز

Read more

وزیراعظم کا لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان

عوام نے ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کیا اور کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو ملک پھر سے بند کرنا پڑے گا، عمران خان۔ اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن ہفتہ 9 مئی سے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبوں کے وزرائے اعلی بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے سے متعلق سوچ بچار کی گئی

Read more

یونس امرہ: عمران خان کی پسند ترک صوفی شاعر کون تھے؟

WikiPedia Commonsآج بھی ترکی میں استنبول سمیت کئی شہروں میں یونس امرہ کے یادگاری مجسمے موجود ہیں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیے گئے لاک ڈاؤن کے دوران وقت گزارنے کے لیے اکثر لوگ اپنے دوستوں سے کوئی اچھا ڈرامہ یا فلم دیکھنے کے لیے مشورے مانگ رہے ہیں اور پاکستان میں تو وزیراعظم عمران خان خود ہی اپنی قوم کو لاک ڈاؤن کے دوران دیکھنے اور پڑھنے کے لیے ڈرامے اور کتابیں تجویز کرتے نظر آتے

Read more

تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات عوام تک کب پہنچیں گے؟

پاکستان میں جونہی پٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو اس کے ساتھ ہی اشیائے خوردونوش سے لے کر روز مرہ استعمال کی ہر شے کی قیمت میں کئی گنا اضافہ کر دیا جاتا ہے لیکن جب پٹرول کی قیمت کم ہوتی ہے تو ضروریات زندگی کی اشیاءکی قیمتیں کم ہونے کا نام ہی نہیں لیتیں۔ پٹرول کی قیمت میں اضافہ کی خبر جونہی ٹی وی پر نشر ہوتی ہے پٹرول مافیا اس کا اطلاق اپنا اخلاقی فرض سمجھ کر کرنا

Read more

عمران خان کا سیاسی زائچہ اور عین والوں کی حکمرانی

جب ہم سکول میں داخل ہوئے تو الف سے انار ب سے بکری اور ع سے عینک پڑھایا جاتا تھا۔ ہمارا آبائی مکان جنگلی اناروں (جسے ہم مقامی زبان میں درونا کہتے تھے ) سے ڈھکا ہوا تھا اور ڈھوک میں ایک دو بکریاں بھی موجود تھیں، جن کی پسندیدہ خوراک انھی اناروں کے پتے تھے۔ البتہ گھر میں عینک پہننے والاکوئی نہیں تھا سو عین سے عینک پڑھتے ہوئے فوراً نانا جی کا چہرہ آنکھوں کے سامنے ابھر آتا

Read more

فردوس عاشق کی چھٹی اور ایک جرنیل کی آمد: وجوہات کیا ہیں؟

جب سے وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق عوان کو ہٹا کر ان کی جگہ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ صاحب کو معاون خصوصی اطلاعات اور شبلی فراز کو وزیر اطلاعات نامزد کیا ہے مختلف صحافتی اور میڈیا کے حلقوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے اور تجزیے سامنے آرہے ہیں۔ لیکن پتا نہیں کیوں فردوس آپا جب سے (نکالی) گئی ہیں میرے ذہن میں شبلی فراز کے والد محترم جناب احمد فراز صاحب کا

Read more

اس کے پیچھے یہودی لابی کام کر رہی ہے

اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں تو آپ کو یہ فقرہ گلی بازاروں میں عام سننے کو ملتا ہو گا۔ ”اس کے پیچھے یہودی لابی کام کر رہی ہے“ خاص طور پر اگر آپ پڑھے لکھے مسلمان ہیں اور ایسے مسلمان جو اسلام کے نام پر بنائی گئی من گھڑت کہانیوں پر یقین نہیں رکھتے۔ اس صورت میں آپ کی سوچ اور آپ کے کردار پر انگلیاں اٹھا کر کچھ سڑک چھاپ لوگ بھی آپ کو یہودی لابی کا حصہ

Read more

مودی حکومت اور اسلام فوبیا کا کھیل

بھارت میں بدقسمتی سے اس وقت اسلام مخالف لہر بڑی شدت سے موجود ہے۔ مودی حکومت کی بنیاد ایک سیکولر بھارت کے مقابلے میں عملاً ہندواتہ پر مبنی ریاست اور حکومت ہے۔ ان کے بقول بھارت صرف اورصرف ہندوؤں کا ہے اور جس مسلم سمیت تمام اقلیتوں کو اگر بھارت میں رہنا ہے تو اسے ہندواتہ کی بالادستی کو قبول کرنا ہوگا۔ اس کھیل کے اصل سرپرست نریندر مودی اور ان کی انتہا پسند جماعت بی جے پی اور اتحادی

Read more

شاہد آفریدی نے بلوچستان میں ادھورا سچ بولا

مجھے بلوچستان آکر ایک چیز کا احساس ہوگیا ہے کہ یہاں کے بڑے جو کہتے ہیں کہ بلوچستان ہمارا ہے ان لوگوں نے بلوچستان کے ساتھ بہت زیادتی کی ہے۔ میں جیسے ہی کراچی سے بلوچستان میں داخل ہوا ہوں آپ یقین کریں مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے میں امریکہ کی کسی ریاست ٹیکساس یا فلوریڈا کے اندر گھوم رہا ہوں۔ اتنی خوبصورتی اور دنیا کی تمام معدنیات اللہ تعالیٰ نے اس صوبے کو دی ہیں۔ دنیا کا سب

Read more

کورونا پر اچانک ابھرتی سازشی کہانیاں

جانے ہم کیوں بھول چکے ہیں کہ شہباز شریف صاحب کی قیادت میں اپنا وجود برقرار رکھنے کی فکر میں مبتلا پاکستان مسلم لیگ نے 2018کے انتخابات مکمل ہوجانے کے فوری بعد ’’نیک چال چلن‘‘ کی ضمانتیں دینا شروع کردی تھیں۔ ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ والے بیانیے پر ڈٹ گئی ہوتی تو مذکورہ انتخابات کے تحت قائم ہوئی اسمبلیوں میں اس کی ٹکٹ پر منتخب ہوئے اراکین حلف اُٹھاکر بیٹھنے سے انکار کر دیتے۔ نئے انتخابات کے لئے ویسی ہی

Read more

سابق صدر غلام اسحاق خان نے کتاب کیوں نہ لکھی؟

پاکستان کی سیاسی گلی میں جس نے بھی قدم رکھا، اسے اس گلی میں چلتے چلتے آخر کار ایک بورڈ ضرور دکھائی دیا جس پر درج تھا ”آگے گلی بند ہے“ ، اس بند گلی میں کھڑے ہوکر اکثر لوگوں نے ایک لمحے میں اپنی گزری ساری زندگی کو ذہن میں دہرایا، کسی نے صرف ذہن میں دہرانے پہ اکتفا کیا تو کسی نے ہمت کر کے اُسے کتابی شکل دے دی۔ وہ تو روزمرہ کے معاملات لکھتے رہے، اپنے

Read more

جہانگیر ترین کے بعد شاہ محمود قریشی بھی حکومت سے خوش نہیں: ڈاکٹر شاہد مسعود

صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی حکومت سے خوش نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی حالیہ صورتحال پر تبصرہ پیش کرتے ہوئے سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے حوالے سے اس وقت یہ جھگڑا چل رہا ہے کہ کس کے پاس کونسے اختیارات ہونے چاہیے۔ ایک ایسا گروپ ہے جو وزیراعظم عمران خان کے خلاف کھڑا تو نہیں ہو رہا تاہم وہ عمران خان سے کہتا

Read more

اینکر زدہ صحافت کو راہ راست پر لانے کا وقت ہے

جینٹ لیسلی کک اسی کے عشرے میں واشنگٹن پوسٹ سے انوسٹی گیٹیو جرنلسٹ کی حیثیت سے وابستہ تھی۔ چونکا دینے والی خبروں کی تلاش میں اسے بہت مہارت حاصل تھی۔ جینٹ لیسلی کک کے قارئین بے چینی کے ساتھ اس کی سٹوری کے منتظر رہتے اور وہ ہر ہفتے کوئی نہ کوئی چونکا دینے والی کہانی سامنے لے آتی۔ انھی دنوں واشنگٹن پوسٹ میں ”جمی ز ورلڈ“ کے نام سے جینٹ لیسلی کک کی ایک سٹوری چھپی۔ جس میں اس نے آنڈریا

Read more

کیا ”سائیں فردوس“ کو بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کا حق نہیں؟

غور سے دیکھیں تو موجودہ حکومت تین مضبوط ستونوں پر کھڑی ہے۔ یہ ستون اس قدر مستحکم ہیں کہ بائیس کروڑ عوام کی دہائی، اتنی بڑی اپوزیشن کی کار فرمائی اور بڑے بڑے سیاسی لیڈروں کی رونمائی بھی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ یہ ستون بنی گالا کی روحانی پھونکوں، مولانا طارق جمیل کی درباری سرکاری دعاٶں اور ”حکمران اشرافیہ“ کی جادو کی چھڑی پر مشتمل ہیں۔ خود وزیر اعظم صاحب روحانیت کو سپر سائنس بناتے ہوئے ہر وقت

Read more

عمران خان کے فرمائشی ترک ڈرامے ”ارطغرل غازی“ کی ناقص ڈبنگ اور ویڈیو کوالٹی سے ناظرین مایوس

وزیراعظم کی خواہش پر پاکستان ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والے ترک ڈرامے ”ارطغرل غازی“ کی ڈبنگ سے ناظرین سخت مایوس ہوئے ہیں۔ ترکی سمیت دنیا کے 57 ممالک میں کامیاب رہنے والا ترک ڈرامہ سیریل پاکستانی حکومتی سرپرستی میں بربادی کی طرف بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔ پی ٹی وی سے نشر ہونے والے ارطغرل غازی کی سیریز میں جہاں کچھ الفاظ کو حذف کیا گیا ہے وہیں یہ بات زیر گردش ہے کہ پی ٹی وی انتظامیہ پہلے

Read more

آئیے دکھی انسانیت کے مسیحا مارکس کو یاد کرتے ہیں

مارکس سے کون واقف نہیں ہے۔ اس نے گزشتہ صدی میں وہ شہرت پائی کہ چہار دانگ عالم میں اس کا نام ہوا۔ اب وہ پرانا ہو گیا ہے تو لوگوں نے اسے پڑھنا چھوڑ دیا ہے اور اس کے نظریات کو ترک کر دیا ہے۔ ہمیں علم ہوا کہ پانچ مئی کو بھی مارکس نامی ایک شخص کا یوم پیدائش ہے تو ہم نے مناسب سمجھا کہ اپنے پسندیدہ مارکس کے چند ایسے اقوال کا اردو میں ترجمہ کر

Read more

کورونا بحران: سرکاری حکمت عملی اور شفافیت پر سپریم کورٹ کے سوال

وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ملک میں حالات معمول پر لانے، بتدریج لاک ڈاؤن ختم کرنے اور ان کے بقول لوگوں کے دل سے کورونا کا خوف ختم کرنے کے لئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ آج ہی سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے حوالے سے سوموٹو کے تحت قائم مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک میں اس وقت کورونا وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران کا سامنا کرنے کے لئے

Read more

چور چوری سے جاتا ہے ہیرا پھیری سے نہیں

عالمی سپر سٹار وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر وفاقی کابینہ میں تبدیلی کردی ہے، معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو فارغ کرکے پی ٹی آئی کے سینٹر شبلی فراز کو وزیراطلاعات اور آئی ایس پی آر کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی اطلاعات مقرر کردیا ہے، اس سے چند روز قبل آٹا، چینی سکینڈل کی رپورٹ آنے پر وفاقی وزرا کی وزارتیں تبدیل کردی گئیں۔ 4 اکتوبر 2019 کو کالم

Read more

فردوس عاشق اعوان نے پی آئی ڈی میں اپنے حلقے کے دو درجن افراد بھرتی کئے: حامد میر

سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان اور جہانگیر ترین میں عمران خان پر تنقید کی جرآت نہیں، اس لئے انہوں نے اعظم خان کو قربانی کا بکرا بنایا ہوا ہے۔ حامد میر نے مزید کہا کہ پی آئی ڈی میں فردوس عاشق اعوان کے حلقہ انتخاب سے تعلق رکھنے والے دو درجن سے زائد لوگوں کو بھرتی کیا گیا۔ فردوس عاشق اعوان اعظم خان پر اٹیک کر کے یا بلیک میل کر کے کوئی عہدہ

Read more

وبا اور خوف کا سامنا کیسے کریں؟

موجودہ حالات میں جہاں کورونا کی وجہ سے لوگ ذہنی تناؤ کا شکار ہو رہے ہیں۔ وہیں اس کا خوف بھی موت کے احساس سے کم نہیں ہے۔ نہ صرف روزانہ کے معمولات تبدیل ہو چکے ہیں بلکہ سوشل آئسولیشن کی وجہ سے جذباتی طور سے بھی لوگ ایک تکلیف دہ احساس سے گزر رہے ہیں۔ وہ لوگ جو روٹین کے مطابق گھر سے باہر جایا کرتے تھے اب گھر میں محصور ہو کر نہ صرف ان کی معاشی اور

Read more

چینی اور آٹے بحران کی تحقیقات کا نتیجہ کچھ بھی ہو، جہانگیر ترین تحریکِ انصاف کے خلاف نہیں ہیں: زلفی بخاری

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان جہانگیر ترین پر انحصار نہیں کرتے۔ بی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ حکومت سازی اور اس سے پہلے بهی جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے لیے بہت کام کیے ہیں اور 2018 کے انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے چند

Read more

عوام کی جان بچائیں، سیاست کے لئے بڑا وقت ہے

کورونا وائرس کی تیزی سے پھیلتی وبا اور رمضان المبارک کا مقدس مہینہ بھی ہمارے سیاستدانوں بالخصوص حکمران جما عت کی ترجیحات کو بدل نہیں سکا۔ ملک ایک بڑے بحران میں گھرا ہوا ہے لیکن یہاں بحث ہو رہی ہے کو احلال ہے یا حرام؟ جمعے کو کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں 1226 کا اضافہ سامنے آیا اور اس کے نتیجے میں ہونے والی اموات میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا۔ اسی روز متاثرین کی تعداد پہلی مرتبہ

Read more

کورونا کا خطرہ اور اسد عمر کی گوہر افشانی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتی امور اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی شرح دنیا بھر کے مقابلے میں کم ہے البتہ اس وبا کی وجہ سے ملکی معیشت پر ابتر اثرات مرتب ہوں گے۔ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے یہ دلچسپ انکشاف بھی کیا کہ پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر کورونا سے 24 افراد جاں بحق ہوتے ہیں، اس طرح مہینہ

Read more

اداکارہ میرا کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ میرا نے رشی کپورکے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ”رشی کپور کی خواہش تھی کہ وہ ان (یعنی میرا ) کے ساتھ کام کریں۔“ بعض لوگوں کو اعتراض ہو سکتا ہے کہ انھوں نے یہ ”انکشاف“ ان کی زندگی میں کیوں نہ کیا۔ یہ اعتراض بالکل ایسے جیسے کوئی کہے کہ انھوں نے ان کے انتقال پر ان کی زندگی میں کیوں نہ افسوس کیا۔ ہمارے ایک دوست نے، جو رشی کپور کا

Read more

مولانا طارق جمیل حمایت اور مخالفت کے بیچ

غیاث بن ابراہیم عباسی وہ عالم دین تھا جس نے کبوتر بازی پر محض اس لیے حدیث گھڑی تھی کیونکہ خلیفہ مہدی کبوتر بازی کا شوقین تھا۔ امام ذہبی لکھتے ہیں کہ یزید بن عبد الملک کو چالیس علما نے فتوی دیا کہ خلیفہ جو چاہے کرتا پھرے اللہ کے ہاں اس کا کوئی حساب کتاب نہیں ہوگا۔ مولانا عبداللہ سلطان پوری نے بادشاہ کی خاطر حج کے ساقط ہونے کا فتوی دیتے دیا اور جب ان کے آبائی قبرستان

Read more

غریب غیر محفوظ تو کوئی محفوظ نہیں

کرونا وائرس سے جہاں دنیا بھر میں خوف و ہراس پھیلا، وہاں اس نے تمام ممالک کی معیشتوں کو بھی نچوڑ کر رکھ دیا ہے۔ جس کے باعث ترقی یافتہ ممالک کے عوام کے لئے بھی بے روزگاری سمیت بے شمار اقتصادی مسائل پیدا ہوئے ہیں اور آنے والے دنوں میں یقیناً انسانی بقا کا مسئلہ لاحق ہوگا۔ ایک ترقی پذیر اور کم وسائل والے ملک کی حیثیت سے پاکستان کو کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے جزوی لاک

Read more

سندھ، سندھی لوگ اور تحریک انصاف

تحریک انصاف کو اقتدار میں آئے بیس ماہ سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے، اس بیس ماہ کے عرصے میں نہ تو پچاس لاکھ گھروں کا پتہ ٹھکانا کہیں نظر آتا ہے نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں کہیں دور بلکہ بہت دور تلک نظر آتی ہیں۔ اس بیس ماہ میں ملک کی تعمیر و ترقی کی راہیں بھی مسدود ہو چکی ہیں، سیاسی استحکام، قومی یکجہتی، معاشی معاشرتی بہتری ایک خواب سا بن چکی ہے۔ ان بیس ماہ میں اگراب

Read more

فردوس عاشق اعوان کے بعد اب کس کی باری؟

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اس وقت ایک زخمی شیرنی کی طرح ہیں، پہلے وہ سیالکوٹ میں ایک زور دار پریس کانفرنس کرکے وزیراعظم آفس میں مورچہ زن اپنے مخالفین پر تیر برسانا چاہتی تھیں لیکن پھر نامعلوم وجوہات کی بناء پر یہ پریس کانفرنس نہ ہو سکی۔ اس کے بعد انہوں نے جمعہ کو دن گیارہ بجے پریس کے سامنے اپنے ترکش کے تیر آزمانے کا ارادہ کیا لیکن ایک بار پھر وہ کسی مصلحت کا شکار ہو کر پریس

Read more

مولانا طارق جمیل کی دعا

شہزادہ سلیم نے اکبر اعظم کے خلاف بغاوت کر دی۔ اکبر خود فوج کی قیادت کرتا ہوا شہزادہ سلیم کے مقابل آیا اور چند گھنٹوں میں جنگ کا فیصلہ ہو گیا لاڈلا شہزادہ زنجیروں میں جکڑا بادشاہ کے سامنے پیش ہوا اور معافی کا طلبگار ہوا یاد رہے اس ولی عہد کو پانے کے لئے اکبر پیدل سلیم چشتی کی درگاہ تک گیا تھا۔ بادشاہ نے شہزادے سے پوچھا تم نے یہ گستاخی کیوں کی شہزادے نے کہا ابا حضور

Read more

غازی ارطغرل کی پاکستان میں مقبولیت

ترکش ڈرامہ ”غازی ارطغرل“ سلطنت عثمانیہ پر مبنی یہ سیریز جو پانچ سیزن پر مشتمل ہے۔ جسے مسلم دنیا کا سافٹ بم بھی کہا گیا۔ اور جس کا موازنہ گیم اوو تھرونز کے ساتھ بھی کیا گیا۔ پوری آب و تاب کے ساتھ دنیا کے کئی ممالک میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے کے بعد اس وقت پاکستان میں پورے عروج پر ہے۔ غازی ارطغرل جس کے شائقین پوری دینا میں بالعموم اور مسلم دنیا میں بالخصوص پائے جاتے ہیں۔ جس

Read more

پاکستان میں چینی بحران کی تفتیش: معطل ہونے والے ایف آئی اے کے سینیئر افسر سجاد مصطفی باجوہ کون ہیں؟

’مجھے آپ سے یہ توقع نہیں تھی۔‘ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سربراہ اور وزیرِ اعظم کی طرف سے تشکیل دیے جانے والے چینی بحران تحقیقاتی کمیشن کے چیئرمین واجد ضیا نے اپنے سامنے کرسی پر بیٹھتے ہوئے سجاد مصطفی باجوہ سے مخاطب ہوتے ہوئے یہ الفاظ کہے۔ یہ 21 اپریل کا دن اور شام ساڑھے پانچ بجے کا وقت تھا۔ یہ ملاقات وفاقی ادارے کے اسلام آباد میں واقع صدر دفتر کے کانفرنس روم میں ہو رہی

Read more

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری نے مجھے بلا کر استعفیٰ مانگا: فردوس عاشق

وزیر اعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے الزام عائد کیا ہے کہ بہت سے لوگ وزارت میں دخل اندازی کرتے تھے اور وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے مجھے بلا کر استعفیٰ مانگا۔ سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے توپوں کا رخ وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کی جانب کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں فردوس عاشق اعوان نے خود پر لگائے گئے الزامات کا دفاع بھی

Read more

آئندہ دنوں میں وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیاں، اعظم خان بھی جائیں گے: مبشر لقمان

تجزیہ کار مبشر لقمان نے اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں آئندہ دنوں مزید تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پرنسپل سیکرٹری اعظم خان سمیت کئی وزرا اپنی وزارتوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ ان وزراء کی جگہ ٹیکنوکریٹ لائے جائیں گے۔ یہ تبدیلیاں پنجاب کابینہ میں بھی کی جائیں گی۔ مبشر لقمان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ آٹا چینی بحران کی انکوائری نیب کے حوالے کردیں گے۔ اب نیب اس کی

Read more

بلاول نے تو وہی کہا جو۔ ۔

بلاول بھٹو زرداری نے ایسا کیا کہہ دیا کہ حکومتی اراکین آپے سے باہر ہوگئے؟ یہی کہا کہ عمران خان کنٹینر سے اتر آئیں۔ ہاں تو اتر آنا چاہیے۔ بلاول نے یاد ہی دلایا ہے کہ آپ اب وزیراعظم ہیں۔ یہ بات تو کچھ عرصہ گھر بیٹھے عمران خان کو خاتون اول نے بھی کہی تھی کہ ”آپ وزیراعظم ہیں!“ خان صاحب نے یہ بات خود بھری بزم میں لوگوں کو چسکا لے لے کر سنائی بھی تھی۔ یہی بات

Read more

اور وزیر اعظم ہاؤس کا اجلاس ختم ہو گیا

وزیر اعظم ہاؤس میں آج صبح ہی سے بڑی چہل پہل ہے۔ فروری کی 20 یا 21 تاریخ ہے۔ صوفوں اور کرسیوں کو ترتیب سے رکھا جا رہا ہے۔ رگڑ رگڑ کر ان کی میل صاف کی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم کا ذاتی عملہ بھی آتا جا رہا ہے۔ ملٹری سیکرٹری، اے ڈی سی چاق و چوبند کھڑے ہیں۔ نواز شریف وزیر اعظم تھے تو یہاں ان کا دفتر تھا اور رہائش بھی۔ ان کے ملاقاتی یہیں آتے اور

Read more

کیا بیرون ملک پاکستانی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں؟

وزیر اعظم عمران خان کا ایک بیان ان کے فیس بک آفیشل اکاؤنٹ سے شائع کیا گیا ہے۔ جس میں خان صاحب فرماتے ہیں کہ بیرون ملک پاکستانی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں۔ اس بیان کے دوسرے حصے میں کہا گیا ہے کہ حکومت بیرون ملک پاکستانیوں کو واپس لانے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ بیشک ملک کا کوئی بھی باشندہ کہیں بھی مشکل میں ہو اس کی مدد کرنا حکومت کا اولین فریضہ ہونا چاہیے۔ یہاں تحریر

Read more

یوم مزدور اورحکومت کی مزدور پروری

وزیراعظم عمران خان نے یوم مئی کے حوالے سے دیے گئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں مزدور کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ ”ان کا کہنا تھا کہ جن ممالک میں مزدور کم ہو جاتے ہیں وہاں معاشی ترقی کا عمل سست پڑ جاتا ہے اگر پچھلی حکومتیں اس سلسلے میں بروقت اقدامات کرتیں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو مزدورپیشہ بنانے کی طرف توجہ دیتیں تو یہ ملک کب کا ترقی

Read more

میڈیا جھوٹ بولتا ہے

وزیراعظم عمران خان کے کرونا وائرس متاثرین کے امدادی ٹیلی تھون اور معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی دعا اور گفتگو کے نتیجے میں میڈیا کے حوالے سے ایک بحث نے جنم لیا۔ میڈیا کو جھوٹا اور جھوٹ بولنے کا مرتکب قرار دیا گیا۔ بعدازاں مولانا طارق جمیل نے اپنے ان ریمارکس پر میڈیا سے معذرت کرلی لیکن مولانا کے فالوورز اور تحریک انصاف کے سپورٹرز میڈیا اور اس سے وابستہ شخصیات کو بخشنے کو تیار نہیں۔ الزام تراشی

Read more

فردوس عاشق اعوان کو شہباز گل، شہزاد اکبر، اسد عمر اور پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے مل کر برطرف کروایا

فردوس عاشق اعوان کو چار شخصیات نے مل کر برطرف کروایا ہے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار عمران یعقوب خان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چار رہنماؤں نے مل کر فردوس عاشق اعوان کو برطرف کروایا ہے۔ رہنماؤں کے نام لیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شہباز گل، شہزاد اکبر، اسد عمر اور پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے مل کر فردوس عاشق اعوان کے خلاف لابی کرکے انہیں کابینہ

Read more

2018ء میں شہبازشریف فیورٹ تھے، کابینہ کے افراد بھی سلیکٹ ہو چکے تھے: عارف نظامی

سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف سمجھتے ہیں کہ ان کے وزیراعظم بننے میں رکاوٹ مسلم لیگ ن کا بیانیہ تھا۔ سہیل وڑائچ نے کہا کہ عمران خان اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان کوئی ایسی چیز نہیں تھی کہ تضاد ہو سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کے اداروں کے ساتھ جھگڑ کر ملک کا نظام نہیں چل سکتا۔ ہمارے سامنے کی بات ہے کہ نوازشریف کے بیانیہ کے خلاف مختلف

Read more

وزیراعظم عمران خان اجلاس میں فردوس عاشق اعوان پر چیخنے لگے اور غصے میں زور سے ٹیبل پر مکا مارا

سابق مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کیا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری نے ان سے استعفیٰ مانگا تھا تاہم سینئر صحافی اور اینکر پرسن عمران خان عہدے سے علیحدگی کے قبل کے واقعات اور مبینہ کرپشن کی کہانی سامنے لے ائے جو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کی ممکنہ وجہ بنے۔ اپنی ویڈیو میں اینکر پرسن عمران خان کا کہنا ہے کہ "فردوش عاشق اعوان نے فواد چودھری کی جگہ لی تھی۔ فواد چودھری وزیراعظم پاکستان کی

Read more

وزارتوں کی میوزیکل چیئر

تحریک انصاف کے دو سالہ حکومت میں وفاقی کابینہ میں رد وبدل میوزیکل چیئر بن کر رہ گیا ہے۔ وزارتوں اور محکموں میں اکھاڑ پچھاڑ اب تو معمول کی کارروائی لگتی ہے۔ وزارت عظمیٰ کے بعد سب سے کلیدی وزارت، خزانہ کی ہوتی ہے اور اقتصادیات کا پہیہ چلانے میں وزیر خزانہ کا رول اہم ترین ہوتا ہے۔ اس منصب کے لئے وزیراعظم کے قابل اعتماد ساتھی اسد عمر کا عام انتخابات کے انعقاد سے بھی پہلے قرعہ فال نکل

Read more

جنرل عاصم باجوہ سیاسی ہو گئے؟

رحیم یار خان کے جاٹ کاشت کار گھرانے میں پیدا ہونے والے عاصم سلیم باجوہ کی زندگی کا بیشتر حصہ تو فن سپہ گری میں گزر گیا۔ فوجی ملازمت سے ریٹائرڈ ہوئے تو سٹریٹیجک انتظامی عہدے سی پیک کے چیئرمین ہو گئے، اب وہ وزیر اعظم کے مشیر برائے اطلاعات بھی مقرر ہو چکے یوں زندگی میں پہلی بار وہ خالص سیاسی عہدے پر کام کریں گے۔ فوج اور سیاست کے نظام کار میں اس قدر فرق اور تضاد ہے

Read more

جو سچ کہوں تو برا لگوں

مولانا طارق جمیل صاحب اپنے بیانات میں فرماتے ہیں کہ معافی مانگنے سے عزت کم نہیں ہوتی محبت پھیلاؤ نفرتیں پہلے بہت زیادہ ہیں وہ ہر بیان میں یہی ارشاد فرماتے ہیں۔ مولانا نے وزیر اعظم کی احساس اسکیم کے دوران دعا سے پہلے کچھ ایسے کلمات کہے جو کہ مخصوص طبقے میڈیا اور کچھ عورتوں کو بالکل ہضم نہ ہوئے جو کہ صحیح تھے مگر ان کو سارے طبقے پر لگا نا سراسر غلط ہے۔ ہر طبقے میں جہاں

Read more

ٹیکنوکریٹ سواری وزارت اطلاعات تک آ پہنچی

حکومت کی جانب سے کابینہ میں تبدیلیاں کوئی نئی بات نہیں۔ عمران خان ایک ایسی ٹیم بنانے کی سعی کرتے رہتے ہیں جو اُن کے وژن کو کامیابی دلاسکے، لیکن بدقسمتی ہے کہ ان کے معیار پر بیشتر وزرا پورے نہیں اُتر رہے، حکومتی اراکین کے حوالے سے تنقید کا سامنا، معمول کی بات بن چکی ہے۔ اب تک کی جانے والی تبدیلیوں میں پہلی بار وزرات اطلاعات میں ردوبدل کا اپوزیشن نے بھی خیر مقدم کیا اور تحریک انصاف

Read more

علمائے دین کے پاس کیا حل ہے؟

وبا کے دنوں میں مولانا طارق جمیل صاحب کی جانب سے پاکستانی معاشرے، عوام اور میڈیا کے خلاف جاری کیے گئے، متنازعہ فتؤوں پربہت سے سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔ مولانا صاحب کی برملا معافی کے باوجود بلاگرز، رائٹرز اور اینکرز کے سوالات کی بارش جاری ہے۔ اس باب میں سب سے بڑا سوال ایک فکری قضیہ ہے جو چند علمی حلقوں کی طرف سے ان کو در پیش ہے۔ وہ یہ ہے کہ مولانا صاحب ثابت کریں کہ کرونا کی

Read more

اقلیتی کمیشن میں احمدی نمائندگی کے سوال پر حکومت کا یوٹرن

مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور بعض مذہبی لیڈروں کے احتجاج کے بعد حکومت نے قومی اقلیتی کمیشن میں احمدی نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہ تبدیل کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ خبروں کے مطابق 15 اپریل کو کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم کی ہدایت پر فیصلہ کیا گیا تھا کہ اقلیتوں کے قومی کمیشن میں احمدیوں کا ایک نمائندہ بھی شامل کیا جائے۔ تاہم اس معاملہ پر سامنے آنے والے احتجاج کے بعد وزیر مذہبی امور

Read more

مقتدر قوتیں آخر کیا چاہتی ہیں؟

ادارے کسی بھی ملک کی پہچان اور استحکام کے ضامن ہوتے ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان میں آج تک کوئی سیاسی ادارہ مضبوط نہیں ہو سکا یا مضبوط ہونے نہیں دیا گیا۔ اگر پاکستان آئینی ادارے خودمختار ہوتے تو آج ملک میں عدم استحکام نہ ہوتا۔ انٹیلیجنس بیورو (آئی بی) کو وزیراعظم کی آنکھ اور کان کہا جاتا ہے۔ نواز شریف کے تیسرے دور حکومت میں ملک کی سب سے بڑی سویلین خفیہ ایجنسی آئی بی کی استعداد کار بڑھانے کے

Read more

ٹھیکوں کے معاملے پر فردوس عاشق اعوان کو استعمال کیا گیا: عارف حمید بھٹی

صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی نیب سے مایوسی کی بڑی وجہ ان کی پارٹی میں موجود گندے لوگ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ آج وزیراعظم عمران خان کرپشن ختم نہ ہونے کی وجہ سے نیب سے خوش نہیں ہیں جس کی بڑی وجہ پی ٹی آئی میں شامل وہ گندے لوگ ہیں جو عمران خان تک حقائق نہیں پہنچنے دیتے۔ سارا مافیا عمران خان کے قریب

Read more

میڈیا نے ناچنے گانے والوں کو ہمارا ہیرو بنا دیا: انصار عباسی کے بیان پر فواد چودھری کا دوٹوک ردعمل

بھارتی اداکار رشی کپور کے انتقال پر وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امورعلی محمد خان اور معروف صحافی انصار عباسی کے بیانات پر وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے رد عمل سے سوشل میڈیا پر زبردست بحث شروع ہو گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیر برائے پارلیمانی امورعلی محمد خان نے کہاکہ "رشی کپور کے جانےپہ سب اپنے اپنےانداز میں دکھ کا اظہار کر رہے ہیں بحیثیت انسان ہم سب کوان کا دکھ ہے

Read more

وزارت اطلاعات میں نئے چہرے

وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ کرسی اُور اختیار کب کہاں اُور کیسے کسی سے چھن جائے یا مل جائے۔ یہ یک ایسا راز ہے جس کاصرف اللہ کی ذات کو علم ہے۔ عمران خان کی بائیس سال کی جدوجہد کی کامیابی میں مسلسل آگے بڑھنے کا جنون اُور وقت کے مطابق صحیح فیصلے کرنے کی صلاحیت کا بڑا عمل دخل نظر آتا ہے۔ ایک کھلنڈرا نوجوان جس کو شہرت بھی ایسی ملی کہ جس کا ہر بندہ خواب دیکھے۔ جو

Read more

تو پھر بتائیے کیا لٹکائیں؟

شرمین عبید چنائے کا ٹویٹ ایک نان ایشو ہے جسے مسلسل کھینچنا وقت گنوانا ہے۔ نواز شریف، عمران خان یا ڈی جی آئی ایس پی آر وغیرہ کی تقاریر یا لمبی لمبی پریس کانفرنسیں محض ایک خبر کے طور پر نشر کرنے کے بجائے براہِ راست اور پورا پورا دکھانا ناظرین اور صحافتی اقدار سے زیادتی ہے۔ یہی نشریاتی وقت حقیقی مسائل اجاگر کرنے میں بھی کھپایا جا سکتا ہے۔ ہر ٹی وی ٹاک شو میں پاناما لیکس یا لیگی

Read more

کرونا کی ویکسین کی تیاری میں اہم پیشرفت

کرونا کے خوف نے جو تنہائی مسلط کررکھی ہے اس سے نبردآزما ہونے کے لئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کرتا رہتا ہوں۔ معاملہ اگرچہ ”کوئی صورت نظر نہیں آتی“ والا ہوچکا ہے۔ ابھی تک ایک حربہ مگر وقت گزارنے میں کافی مددگار ثابت ہورہا ہے۔ اپنے ذہن میں اچانک امڈے کسی سوال کے بارے میں تھوڑی تحقیق کا ارادہ بناتا ہوں۔ تحقیق کے ہنر کو تعلیم کے دوران سیکھا نہیں۔ رٹے لگائے تھے۔ عطائیوں کی طرح اپنائی جستجو کماحقہ جوابات فراہم

Read more

پیٹرول کی قیمت 15 روپے فی لٹر کم، اوگرا نے 20 روپے کمی تجویز کی تھی

دنیا نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ اس حوالے سے نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کو وفاقی حکومت کی جانب سے اہم اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔ وزارت خزانہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق لائیٹ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے کمی کی

Read more

جعلی مولویوں سے بچیں اور ایمان بچائیں

مولوی کیا ہے؟ کیا ہر وہ شخص جو خود کو مولوی کہلواتا ہے مولوی ہے؟ کیا مولوی جیسا عظیم لفظ یوں ہی ہر ایک کے نام کے ساتھ لگایا جاسکتا ہے۔ کیا عوامل ہیں جو ایک شخص کو مولوی کا درجہ دیتے ہیں۔ اور کیا ان عوامل سے گزرے بغیر کوئی شخص مولوی بن سکتا ہے؟ یہ وہ سوال ہیں جن کا جواب جاننا ہر شخص کے لئے ضروری ہے۔ جب بھی ہم نے کسی شے کو جاننا ہوتا ہے

Read more

کووڈ 19 کی وبا میں مقامی حکومتوں کا کردار

پاکستان میں قدرتی آفات کے دوران اور بعد میں ہر دفعہ بے ربط اور غیر منظم رسپائنس نظر آتا ہے۔ جو اپنے آپ میں مزید ایک بحران پیدا کر دیتا ہے۔ ماضی کی ساری قومی آفات اس سے کچھ مختلف نہی تھی۔ یہاں پر مسئلہ اصل شراکت دارون کی نشاندہی اور انہیں قلیل اور طویل مدتی منصوبہ بندی میں شریک نا کرنا ہے۔ کسی بھی آفت میں سب سے بڑے شراکت دار مقامی حکومتیں اور متاثرہ کمیونٹی ہوتی ہیں۔ وبائی

Read more

قادیانی اور قومی اقلیتی کمیشن کا معاملہ

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی کابینہ نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ قادیانیوں کو نیشنل کمیشن برائے اقلیت میں بطور غیر مسلم شامل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کو نیشنل کمیشن کی تشکیل نو کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ کابینہ ارکان نے تجویز دی تھی کہ آئین کے مطابق احمدی کمیونٹی کو غیرمسلم قرار دیا جا چکا ہے۔ کمیشن کا سربراہ بھی اقلیتی ممبر کو بنایا جائے۔ اس فیصلے کے بعد

Read more

میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

مولانا طارق جمیل کی میڈیا سے متعلق بحث تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے، ان کی حمایت اور مخالفت میں کالم لکھے جارہے ہیں، پاکستان کے صف اول کے صحافی اس بحث میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں حامد میر نے اپنے کالم ”علمائے دین اور حکمرانوں کے دربار“ میں مولانا طارق جمیل کا نام لئے بغیر ان پر تنقید کرتے ہوئے قرون اولی سے امام ابوحنیفہ، امام احمد بن حمبل، امام جعفر صادق اور

Read more

بھارتی مذہبی جنون کا جواب انسان دوستی اور جنگ کو مسترد کرنا ہے

دنیا کے ساتھ برصغیر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی صورت حال کے باوجود کشمیر میں پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر روزانہ کی بنیاد پر گولہ باری کا تبادلہ ہورہا ہے۔ اب وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ایک ٹویٹ پیغام میں ایک بار پھر بھارت پر مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔ ایک روز پہلے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارتی اشتعال انگیزی پر تبصرہ کرتے ہوئے

Read more

وزیراعظم کی پریس سیکرٹری شاہیرہ شاہد پرنسپل انفارمیشن آفیسر تعینات

وزیراعظم عمران خان کی پریس سیکرٹری شاہیرہ شاہد کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) تعینات کردیا گیا۔ شاہیرہ شاہد کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ پی آئی او طاہر حسن کا تبادلہ کر کے انہیں ڈی جی سائبر ونگ تعینات کر دیا گیا ہے۔

Read more

جہانگیر ترین کی تحریک انصاف میں واپسی کا آسان فارمولا

اخبارات میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق: ”دنیا میں موجود چاند کا پانچواں سب سے بڑا ٹکڑا نیلامی کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔“ خبر کے مطابق۔ ”لندن کے کرسٹیز ہاؤس میں موجود 13.5 کلو وزنی چاند کے اس نادر ونایاب ٹکڑے کی قیمت 2.5 ملین ڈالرہے یعنی پاکستانی کرنسی میں صرف 40 کروڑ روپے۔“ ہم چوں کہ بچپن ہی سے شاعر مزاج ٹھہرے سو یہ خبر پڑھ کر اور اس کے ساتھ ”چاند کے ٹکڑے“ کی

Read more

حامد میر سوال کا مجرم ہے

یعنی ایک احمقانہ اور ضدی جاہلیت کا بیانیہ یہ ہے کہ سوال بھی وہ پوچھیں جو ہمیں وارا کھاتا ہو اور اگر ایسا نہیں کرو گے تو ہم اپنی تربیت کے مطابق سلوک کریں گے۔ مولانا طارق جمیل صاحب کا زہد و تقوی تو ایک بہانہ ٹھہرا ورنہ اسی الیکٹرانک میڈیا کے گماشتوں نے تو اشارہ ابرو پاتے ہی بعض سیاسی رہنماؤں کی خواتین تو کیا، تڑپتے ہوئے جسموں اور الوداعی سانسوں تک کو نہیں چھوڑا تھا۔ لیکن مولانا طارق

Read more

عمران حکومت اور میڈیا: تاریخی پس منظر اور امکانات

انیس سو نناوے کی ایک شام اس وقت کے فوجی رہنما نے وزیر اعظم نواز شریف کو اقتدار سے ہٹایا اور خود ملک کا چیف ایگزیکٹو بن بیٹھا۔ اس نے جن افراد پر مشتمل اپنی پہلی ٹیم بنائی ان میں جاوید جبار سرفہرست تھے۔ جو اس سے قبل انیس سو اٹھاسی میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی پہلی حکومت میں وزیر اطلاعات رہ چکے تھے۔ جنرل مشرف نے جاوید جبار کو اپنا اطلاعات اور قومی امور کا مشیر مقرر کیا۔

Read more

اعظم خان ہی خانِ اعظم ہے

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کی گئی حالیہ تبدیلیوں سے سیاسی شطرنج پر پڑے ہوئے مہرے اب تمام راز اگل رہے ہیں کہ کون کس کے لئے کام کررہا ہے اور کون اہم اور غیر اہم ہوتے جارہے ہیں۔ بظاہر چیف ایگزیکٹو وزیراعظم کی ذات ہے لیکن درحقیقت اب اختیارات کا ارتکاز وزیراعظم کے کمرے کے بالکل ساتھ والے کمرے میں منتقل ہو چکا ہے۔ چونکہ ریکارڈ بنتے ہی ٹوٹنے کے لئے ہیں، اس لئے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری

Read more

مولانا طارق جمیل: میں جو سچ کہوں تو برا لگے

مولانا طارق جمیل صاحب ان اشخاص میں ایک ہیں جن سے مجھے اختلافات ہوسکتا ہے۔ لیکن اس کے علم و فہم پہ بات کرنا سورج کو چراغ دکھانا ہے۔ اور موجودہ دور میں اسلام کو پھلانے میں اور بہت سے دلوں کو پھیرنے میں اس کا بہت بڑا کردار ہے۔ ”میڈیا جھوٹا ہے اس میں بہت زیادہ جھوٹ بولا جاتا ہے“ حضرت مولانا طارق جمیل کے منہ سے چند الفاظ تھے کہ میڈیا کو اوپر نیچے آگ لگ گئی۔ پھر

Read more

احساس امداد پروگرام کے نام پر غریب طبقے کو کیوں سبز باغ دکھائے جا رہے ہیں؟

وزیرا عظم عمران خان صاحب نے کرونا وائرس کے بعد سے پاکستا نی عوام کے لیے جو حفاظتی اقدام کیے۔ بلا شبہ قابلِ تعر یف ہیں اور اس ناگہانی آفت کے بعد سے ملک کا ساتھ نبھانے کا دعوی کیا۔ کرونا وائرس کی لپیٹ میں جب پاکستان آیا اس وقت سے لے کر عمران خان نے اب تک ملک سے جتنے بھی خطاب کیے سب میں غریب طبقے کا ساتھ نبھانے کا وعدہ کیا۔ ان کے تمام خطابات سے تو

Read more

مولانا طارق جمیل نے کیا غلط کہا؟

کوئی آٹھ نو ماہ یا شاید کچھ زیادہ پرانی بات ہے، مولانا طارق جمیل نے حضرت یوسفؑ کے حوالے سے ایک بیان میں فرما دیا کہ ’جیل بھیجنے سے قبل ان کا منہ کالا کیا گیا، انہیں گدھے پر بٹھا کر شہر میں پھرایا گیا‘ ، (نقل کفر کفر نباشد) اس پر ایک ہنگامہ برپا ہو گیا۔ یہ کوئی پہلی بار نہیں تھا، ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم نے بھی ایک بار قرآن کی تفسیر بیان کرتے ہوئے جب اس آیت

Read more

یہ وزارت اطلاعات ہے، کوئی اندر آکر بچ کر دکھائے

حکومت کی کارکردگی کا دفاع کرنا اور صحافیوں کے سامنے حکومت کا خلوص ثابت کرنا کسی ماہر یا بھلے مانس انسان کے بس کی بات نہیں ہے۔ اسی لیے اب وزیر اطلاعات کی جاب کے لیے اِس سے مختلف صلاحیتوں کا مالک ہونا ضروری ہوتا ہے۔ یہ علیحدہ بات کہ مختلف صلاحیتوں کے باوجود بھی وزیر اطلاعات صحافیوں اور اپنی حکومت دونوں کے شدید دباؤ اور تنقید کے نرغے میں آجاتے ہیں۔ روایت کے مطابق اس عہدے پر موجود افراد

Read more

مولانا طارق جمیل صاحب نے کیا غلط کہہ دیا؟

سچ کا بھاشن دینا آسان ہے لیکن سچائی کا سامنا کرنا نہایت مشکل۔ آگے بڑھنے سے قبل واضح کرتا چلوں اس کالم نگار کی مولانا طارق جمیل صاحب سے دو طرفہ شناسائی نہیں۔ مولانا صاحب بہت بڑے داعی اور مبلغ ہیں جن کے دنیا بھر میں لاکھوں مداح ہیں۔ چند سال قبل کہیں وہ بیان کے لیے تشریف لائے جہاں بڑی تعداد میں لوگ انہیں سننے کے لیے موجود تھے منتظمین کی مہربانی سے مجھے اچھی جگہ مل گئی۔ دعا

Read more

سندھ کے ان پڑھ عوام اور پڑھا لکھا گورنر!

حال ہی میں کورونا سے متاثرہ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے (اندرون سندھ) کے ان پڑھ عوام سے یہ عالمی وبا انہیں لگ جانے کی بات کی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ملک اور خاص طور پر سندھ میں موصوف گورنر کا یہ تکراری اور عقل سے کوسوں دور بیان موضوع بحث بنا ہوا ہے، جبکہ لوگ ان کی اپنی کوالیفکیشن کے بارے میں بھی تواتر کے ساتھ سوال کر رہے ہیں، جن سوالوں کا جواب قرنطینہ سے ابھی

Read more

طاہر اشرفی بنام دعائیہ قصیدہ گو مولانا طارق جمیل

مولانا طارق جمیل نے دین مبین میں دعائیہ قصیدہ گوئی کی نئی صنف متعارف کرائی، شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا اور سوزوساز سے دلوں کو مسخر کیا، غنایت کو موثر ہتھیار بنایا، دین و دنیا کو دونوں ہاتھوں سے سمیٹا، درباروں تک رسائی پائی، دعائیہ قصیدہ گوئی کے امام بن کر ابھرے۔ جب وزیراعظم عمران خان کی ٹیلی تھون میں اسی دعائیہ قصیدہ گوئی میں ناموزوں اصطلاحات استعمال کرنے پر نیم خواندہ اور متکبر اینکروں کے ہتھے چڑھے اور

Read more

سندھی ڈاکٹر کی ڈائری

پچھلے کچھ عرصے سے مسلسل اندرون سندھ سے نوعمر ہندو بچیوں کے جبراً قبول اسلام اور مسلم لڑکوں سے شادیوں کی خبریں گردش میں رہی ہیں۔ میرا تعلق اندرون سندھ سے ہے بچپن کا بڑا حصہ ہندو سہیلیوں کے ساتھ کھیلتے کودتے گزرا، پھر میڈیکل کالج میں کتنے ہی ہندو کلاس فیلوز لڑکے لڑکیاں جن کے ساتھ اچھی دوستی رہی۔ بلاشبہ کسی بھی بچی کا گھر سے بھاگ کر والدین کی مرضی کے خلاف شادی کرنا ہمارے معاشرے کے لئے ایک

Read more

عمران خان کس کے وزیر اعظم ہیں؟

بلاول بھٹو زرداری نے برملا کہا اور شہباز شریف نے بالواسطہ اعتراف کیا کہ عمران خان ملک کے اور ہم سب کے وزیر اعظم ہیں ۔ شدید سیاسی مخالفت کے باوجود یہ دونوں اہم لیڈر عمران خان کو اپنا وزیر اعظم تسلیم کرنے کا اعلان کرچکے ہیں۔ حالانکہ بلاول بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی میں کسی ہوئی پھبتی ہی کے نتیجہ میں آج تک عمران خان اپنے نام کے ساتھ نامزد کے لاحقے سے نجات حاصل نہیں کرسکے۔ سوال ہے

Read more

تو مجھ پہ ٹوٹ پڑا سارا شہر نابینا

سورۂ بقرہ میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دور کی کہانی کا ایک واقعہ کچھ اس طرح ہے کہ بنی اسرائل میں ایک دولت مند آدمی تھا جس کے وارث اس کی دولت ہتھیانے اور اُس کے مرنے کا انتظار کررہے تھے حتیٰ کہ اسے قتل کردیا۔ مقتول کے وارث ایک دوسرے پہ شک کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے کو حل کروانے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پاس گئے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اُنھیں اللہ کے حکم سے

Read more

وبا کے دنوں میں کچھ ہلکی پھلکی باتیں

صبح آنکھ کھلتے ہی عام طور پر پہلا خیال یہ آتا ہے کہ آج کا دن کسیے گذارا جائے۔ کیا جا کر بال کٹوا لیئے جائیں؟ ونڈو شوپنگ کی جائے؟ کسی دوست کو فون کر کے کسی کیفے میں ملنے کا کہا جائے؟ یہ سارے خیالات بس دو تین سیکینڈ میں آ کر گذر جاتے ہیں اور بس اگلے ہی لمحے یاد آجاتا ہے کہ نہیں بھئی ابھی بھی کرونا ہی چل رہا ہے۔ حقیقت کی دنیا میں آ جاؤ۔

Read more

پاکستان ایک یرغمال ریاست ہے؟

یرغمال کا کیا مطلب ہے؟ کسی کواپنے اشارے پر چلانا، اپنے طور طریقے پر چلانا، نہ کہ اس کے راستے پر خود چلنا۔ ایسی ریاست جسے چند لوگ آسانی سے بلیک میل کر لیں، ایسی ریاست جو چند لوگوں کے دباؤ میں آ کر اپنے کام کو ان کے لوگوں کے مطابق ڈھال لے جو غلط اور ناجائز مطالبات منوانے پر یقین رکھتے ہوں۔ ایک حاکم اور اس کے اداروں کا چند لوگوں کے آگے گھٹنے ٹیک دینا، یہ ہے

Read more

کیا تعلیمی اصلاحات کے بغیر ریاست مدینہ کا حصول ممکن ہے؟

٫ وزیراعظم عمران خان نے جب قوم سے یہ وعدہ کیا کہ وہ اس ملک پر ریاست مدینہ کا نظام رائج کرنا چاہتے ہیں تو پوری قوم نے انہیں بہت سراہا اور امیدیں لگائیں کہ ان کے معاملات بہتر طریقے سے حل ہوں گے۔ اگر ریاست مدینہ کے نظام کا مطالعہ کیا جائے تو یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہوجاتی ہے کہ اس کی بنیادیں بہتر تعلیمی نظام پر رکھی گئیں تھیں۔ اور یہ بات بھی واضح ہو

Read more

آج دنیا میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے سب سے توانا آواز ملالہ کی ہے: ضیاء الدین یوسف زئی

ملالہ یوسف زئی کے والد، ماہر تعلیم، سماجی کارکن اور دانش ور ضیاء الدین یوسف زئی سے خصوصی انٹرویو (حصہ سوم) فضل ربی راہی: Let Her Fly کے نام سے آپ کی پہلی انگریزی کتاب زیر طبع ہے۔ یہ کس موضوع پر ہے اور یہ کتاب کب تک شائع ہوسکے گی؟ ضیاء الدین یوسف زئی: یہ میری دوسری بلکہ تیسری کتاب ہے ، میری پہلی کتاب پشتو شاعری کی ہے، دوسری ایک چھوٹا سا کتابچہ تھا۔ میری یہ کتاب Let

Read more

ایک ان پڑھ دیہاتی گنوار گلگتی کی باتیں!

ہوٹل کے لیے پنڈی سے خریدا ہوا سامان گلگت پہنچ چکا تھا۔ اب سامان کو پسو لے کر آناتھا۔ ایک سوزوکی ڈرائیور سے بات ہوئی۔ ڈرائیور کا نام شمس الاسلام فرض کر لیں۔ سامان کو سوزوکی پر لوڈ کرنے کے دوران میں اپنے اور ڈرائیور کے لیے چپس کے دوپیکٹ مع کوکا کولا کے دو ٹن پیک خرید کر لے آیا۔ سوزوکی روانہ ہونے کو تھی جب شمس الاسلام نے مجھے مسکراتے ہوئے کہا۔۔۔ صاحب اپنا ایک بیٹا ہے ابھی

Read more

معزز لوگوں کو مقروض کر کے خالد درزی مر گیا

ہم صبح ، شام، ویلے کویلے ایک اداس سرگوشی سنتے ہیں کہ’ وہ بھی چل بسا ، یا چل بسی‘، تب ہم میکانکی طریقے سے فاتحہ کے لئے ہاتھ اٹھا لیتے ہیں اور مغفرت کی امید پر ایک وعدہ باری تعالیٰ کو یاد دلا دیتے ہیں جنہیں تیری دنیا کے طاقت وروں نے نہیں بخشا انہیں مولیٰ توُ تو بخش دے۔ رہ گئے پس ماندگان تو ان کے لئے ہمارے پاس سوائے تلقینِ صبر کچھ نہیں۔ اس لئے اگر میں

Read more

سی پیک کو کالاباغ کون بنا رہا ہے؟

سی پیک رفتہ رفتہ تنازعات کی نذر ہو رہا ہے۔ سی پیک کو کون متنازع بنا رہا ہے؟ تنازعات کی وجوہات کیا ہیں؟ کون کہاں کھڑا ہے؟ اس پر تفصیلی بحث کی ضرورت ہے۔ دیکھیے ایک بات تو معلوم ہے کہ لکھنے والازبان کی چاشنی ، لہجے کے آہنگ اور دلیل کی باڑھ سے خوشمنا کل کی تصویر بنانے کی جستجو میں ہوتا ہے۔ لکھتے ہوئے جذبات کی مناسب آنچ کا استعمال بھی شجر ممنوعہ نہیں۔ مشکل مگر یہ ہے

Read more

باسودے کی مریم اور مفتی منیب الرحمان

اردو ادب میں "باسودے کی مریم” جیسا ہیرے کی کاٹ افسانہ کم لکھا گیا ہو گا۔ اسد محمد خان اردو نثر کے جملہ قرینوں پر عبور رکھتے ہیں اور اردو فکشن کی بہت سی طرزیں تو اسد محمد خان ہی سے منسوب ہو گئیں۔ روز مرہ بول چال میں ایسا کسے ہوئے طبلے جیسا باج اردو افسانے میں بہت کم ملتا ہے۔ "باسودے کی مریم” میں ایک خوبی بے حد منفرد ہے۔ اردو افسانے میں مذہبی احساس کی پاکیزگی، نفاست،

Read more