وہ دن بھی گزرا تھا

سوچوں کے گرداب میں گم تھا کہ سورج کے کرنیں چار سو بکھر گئیں، جس کو دیار غیر میں جس قدر نیند میسر آئی تھی وہ انہی سوالوں کے ساتھ بیدار ہو رہا تھا جو انہیں گزشتہ شب نیند کی آغوش تک چھوڑ آئے تھے۔ نیا دن نئی امیدوں کے ساتھ کیسے شروع ہوتا ہے اس کا اندازہ اس دن ہوا۔ کوئی امید رکھ رہا ہو گا کہ شب بھر میں بند کمروں میں فیصلے ہوچکے ہوں گے ، مقتدر

Read more

مغلوں کا شاہی حمام اور ماسٹر حیدر علی کا گیزر

گزشتہ روز دہلی گیٹ سے اندرون لاہور داخل ہوئے تو داخل ہوتے ہی بائیں طرف مغل خاندان کا شاہی حمام دیکھنے چلے گئے جس میں خواص کے نہانے کے لیے ایک عظیم الشان عمارت بنائی گئی تھی جو ستون دار درجن بھر کشادہ کمروں پر مشتمل تھی۔ گرم اور ٹھنڈے پانی سے غسل کرنے کے جہازی سائز مختلف ہالز بنائے گئے تھے۔ اس عمارت کے شمالی حصے کو ٹھنڈے پانی کی فراہمی جبکہ جنوبی حصے کو گرم پانی کے لیے

Read more

بلاول بھٹو زرداری کی معصومانہ خواہش

عام انتخابات کے انعقاد کے لئے 8 فروری 2024 ء کی تاریخ کا اعلان تو کر دیا گیا ہے لیکن ابھی طبل جنگ نہیں بجا تمام سیاسی جماعتیں پوری تیاری سے میدان نہیں اتریں 30 نومبر 2023 ء کو حلقہ بندیوں کا کام مکمل ہوتے ہی انتخابی شیڈول کا بھی اعلان کر دیا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) نے تو بہت پہلے نواز شریف کو وزارت عظمیٰ کے منصب کے لئے امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ اب اس دوڑ میں

Read more

سیاست میں گر رہنا ہے تو جئے جنرل کہنا ہے

نو مئی کے بعد سے پی ٹی آئی کی کمبل کٹائی بھی لگاتار جاری ہے۔ الہ دین اندر ہے اور چراغ باہر اور وہ بھی بجھا بجھا سا۔ فی الحال اس پر اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونے کی چھاپ ہے۔ مگر پاکستان میں وقت اور چھاپ بدلتے دیر کہاں لگتی ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

چھ معصوم لاشیں اور لاقانونیت

پچھلے دنوں لاہور ڈیفنس میں ایک گاڑی کی ٹکر سے ایک ہی گھر کے چھ افراد کے قتل کی خبر نے دل دہلا کر رکھ دیا۔ ایک کمسن لڑکے نے پہلے فیملی کو ہراساں کیا اور بعد میں 160 کلومیٹر کی سپیڈ سے اپنی گاڑی سے دوسری گاڑی کو ٹکر مار دی۔ جب قانون کو سرعام پامال کیا جاتا ہے تو قانون اسی طرح سے معاشرے سے بدلہ لیتا ہے۔ جب بھی قانون کو توڑا جائے گا تو اس کا

Read more

مہدی صاحب کے لڑکے کی شادی

ہمارے عزیز مہدی صاحب کے لڑکے کی شادی خانہ آبادی اس مہینے ہونا قرار پائی ہے جس کی وجہ سے مسلسل دس روز سے ”شبانہ“ اور ”روز“ کے ساتھ جشن جاری ہے۔ ٹھیک رات 11 بجے نصف گھنٹے کے لیے ”پٹاخہ چلائی“ کی رسم بطریق احسن انجام پاتی ہے جو گہری نیند کے نتھنوں میں ”باد لہسن“ کی طرح در آتی ہے۔ اس لیے اب میں ”شرلی سنگیت“ سن کر ہی سونا بہتر پاتا ہوں۔ کل ان کے لڑکے کی

Read more

عدت میں نکاح : غلطی تو مولوی کی تھی!

عرض مصنف: آگے بڑھنے سے پہلے یہ وضاحت ضروری ہے کہ نہ میرا تعلق مسئلہ مذکورہ سے تعلق رکھنے والے جوڑے سے ہے اور نہ ان کے مخالفین سے۔ اس لئے جو کچھ پڑھیں وہ محض تصویر کا ایسا رخ ہے جو لکھنے والی کی نگاہ اور واجبی علمی بصیرت کا شاخسانہ ہے بحیثیت پاکستانی مسلمان مجھے قوانین کی دو فہرستوں میں موجود کاموں سے دور رہنا ہوتا ہے۔ ایک وہ کام جن سے اللہ اور اس کے رسول ﷺ

Read more

کیا نواز شریف پاکستان کی معیشت بحال کر سکتے ہیں؟

  سوال:۔ پچھلے دنوں پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف تقریباً چار سال کے بعد وطن واپس تشریف لا چکے ہیں اور ابھی ان کا نعرہ اور ان کی پارٹی کا جو دعویٰ ہے کہ وہ حکومت میں آ کر سب کچھ ٹھیک کر دیں گے۔ پاکستان کا اس وقت معاشی بدحالی، مہنگائی اور دیگر ملکی بحرانوں سے سامنا ہے اور وہ ان تمام سے ملک کو نکال لیں گے۔ ان کا یہ دعویٰ کس حد تک درست

Read more

پاکستان میں کم عمر ڈرائیوروں کے ہاتھوں ہلاکتیں، ذمہ دار کون؟

پاکستان کے شہر لاہور کو متمول علاقے میں ایک کم عمر یعنی انڈر ایج ڈرائیور کی کار ڈرائیونگ سے 6 افراد کی ہلاکت نے اس معاملے کی جانب ایک مرتبہ پھر سے نشاندہی کی ہے کہ ایسے نوجوانوں کی ڈرائیونگ کتنی زیادہ مہلک ثابت ہو سکتی ہے۔ اس مہلک ڈرائیونگ کو روکنے کے لیے کیا نئے قوانین کی ضرورت ہے یا جو قوانین موجود ہیں ان کے موثر نفاذ سے حالات بہتر ہو سکتے ہیں؟

Read more

افنان جیسے بگڑوں کے والدین کے نام!

حکایت ہے، ایک بڑے آدمی کا بیٹا بہت بدتمیز تھا اور سربازار ہر شخص کی پگڑی اچھالتا تھا۔ علاقے کے ایک دانا شخص کے ساتھ جب اس نے یہی کیا تو اس نے بچے کو ڈانٹنے کی بجائے پاس بلایا۔ ماتھے پر پیار کر کے شاباش دی اور ساتھ کچھ رقم بھی دے کر کہا، بیٹا شاباش زبردست کام کیا ہے۔ دل خوش کر دیا! دیکھو جتنے بڑے آدمی کے ساتھ یہ حرکت کرو گے وہ تمہیں اتنی ہی زیادہ

Read more

سویلینزکےملٹری ٹرائلز: عدل کو بھی صاحب اولاد ہونا چاہیے

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے 23 اکتوبر 2023 کو فیصلہ دیا کہ سویلین افراد کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل اور سیکرٹ ایکٹ کے سیکشن 2 ون ڈی، شق 4 آف سیکشن 59 PAA غیر قانونی ہیں۔ حالانکہ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل میں سپریم کورٹ کا فل کورٹ کثرت رائے سے تسلیم کرچکا ہے کہ پارلیمان کو قانون سازی کا اختیار حاصل ہے۔ پارلیمنٹ کا یہ اختیار فوجی عدالتوں کے ٹرائل کے بارے میں واپس لے کر سپریم کورٹ

Read more

گندم سبسڈی، خالصہ سرکار، یو این کی قراردادیں اور گلگت بلتستان

گندم سبسڈی کو گلگت بلتستان کے عوام مسئلہ کشمیر سے منسلک متنازعہ خطہ ہونے کی وجہ سے اپنا بنیادی حق سمجھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہر بار گندم سبسڈی کے خاتمے کی اعلان پر خطے کے عوام تمام تر مسلکی علاقائی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر احتجاج کرتے ہیں۔ حال ہی میں خطے میں گندم سبسڈی کو کیٹگرائیز کر کے ایک طرح سے معاشرے کو طبقاتی بنیاد پر تقسیم کرنے کی کوشش کی جا رہی رہے جس کی

Read more

اردو شاعری میں تازہ رجحانات

لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) کے گرمانی مرکز زبان و ادب میں منعقدہ قومی کانفرنس کی اس نشست کے لیے، وہ موضوع جو میرے لیے طے ہوا ہے اس میں کئی کٹھن مقامات آتے ہیں۔ خود شعری اصناف ہی کو لے لیجیے، کس پر بات ہو کس کو چھوڑ دیں۔ غزل، نظم، قصیدہ، مثنوی، مرثیہ، قطعہ، شہر آشوب، رباعی، گیت، ماہیا، ہائیکو وغیرہ۔ کچھ کا فیصلہ تو وقت نے کر دیا اور انہیں پچھاڑ کر ایک طرف کر دیا۔

Read more

طاقت کا برہنہ رقص: شہر خوباں شہر مقتل بن گیا ہے

لاہور ڈیفنس میں پیش آنے والے اندوہناک واقعہ نے ملک کی فضا کو نہ صرف سوگوار کر دیا بلکہ تشویش کی لہر بھی دوڑا دی۔ ایک نو عمر لڑکے نے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو اپنی انا کی بھینٹ چڑھا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دو گاڑیوں میں سوار ایک خاندان کے افراد شادی سے واپس آرہے تھے۔ 14 سالہ افنان نے پہلے خواتین سے بدتمیزی کی اور گاڑی میں ہاتھ ڈال کر ان کا دوپٹے کھینچنے کی

Read more

کیا کراچی کو سندھ سے الگ سمجھا جاسکتا ہے؟

کچھ سیاست دانوں کی طرف سے بار بار یہ کوشش کی جاتی رہی ہے کہ کراچی کو سندھ سے الگ رکھا جائے اس کے باوجود کراچی اب بھی اسی صوبے کا حصہ ہے جس نے سب سے پہلے قیام پاکستان کے لیے قرار داد کو اپنی صوبائی اسمبلی سے منظور کیا تھا۔ اب پروفیسر اعجاز احمد قریشی نے 1947 سے 1970 تک ہونے والی ایسی تمام کوششوں پر ایک جامع کتاب لکھ ڈالی ہے۔ اعجاز قریشی ایک بڑے محترم دانش

Read more

سانحہ 9 مئی کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن بنایا جائے!

سال رواں کے دوران 9 مئی کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتاری کے بعد ہونے والے احتجاج، ہنگاموں، توڑ پھوڑ اور تخریبی سرگرمیوں کا معاملہ اس وقت قومی سیاست کا اہم ترین اور سب سے پیچیدہ معاملہ بن چکا ہے۔ ایک سیاسی پارٹی کو عتاب کا نشانہ بنایا گیا ہے اور سینکڑوں لوگ مختلف مقدمات میں گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ ایک سو کے لگ بھگ فوج کی تحویل میں ہیں۔ سپریم

Read more

کچھ ضمیر کی موقع شناسی کے بارے میں

فضا میں اگرچہ آلودگی کی سطح بدستور بلند ہے لیکن بکرمی تقویم میں 2080 کا موسم سرما دو خوش رنگ پرندوں کی لاہور کے چشمہ حیواں کے کنارے آمد کی نوید لایا ہے۔ احمد مشتاق نے 1982 میں اول اول ترک وطن اختیار کیا تھا۔ کچھ برس آمد و رفت کا سلسلہ چلا۔ بالآخر 1992 میں امریکا میں مستقل قیام ہی طے پایا۔ عارف وقار قبلہ احمد مشتاق سے عمر میں کوئی بارہ برس چھوٹے ہیں لیکن 1980 ہی میں

Read more

ملتانی کاشی گری

بہت پہلے فارسی کے ایک مشہور شعر میں ملتان کو گرد، گدا، گرما اور گورستان کا شہر گردانا گیا تھا۔ لیکن اس ملتان اور آج کے ملتان میں بہت فرق ہے۔ آج کا ملتان پنجاب کا چوتھا بڑا شہر ہے جو دنیا بھر میں کئی حوالوں سے مشہور ہے جن میں ملتان کی سرزمین پر آرام فرما رہے اولیا و صوفیا، ملتانی سوہن حلوہ، آم کے باغات، ملتانی کاشی گری اور ظروف سازی، چمڑے کے دیدہ زیب کھسے، کمنگری، اونٹ

Read more

پاکستان کے معاصر ادبی رجحانات: علاقائی زبانوں کے تناظر میں

پاکستان بھر سے اردو زبان و ادب سے متصل ادیب، شعرا اور ناقد و محقق ایک چھت تلے جمع تھے۔ اردو زبان کے ادبی مباحثے، سیمینار اور کانفرنسز کا سلسلہ تو گزشتہ دس برس سے تسلسل سے جاری ہے ؛البتہ پاکستان کی علاقائی زبانوں پنجابی، سرائیکی، بلوچی، پشتو، بلتی، ہندکو وغیرہ کے لیے بڑے پیمانے پر سیمینار منعقد کروانے کی روایت کہیں دکھائی نہیں دیتی۔ اردو زبان کو یہ وقار حاصل ہے کہ اس میں لکھنے والا؛ دنیا بھر میں

Read more

مجید امجد، ٹھنڈی سڑک، ساہیوال

بچپن میں ساہیوال میں گھومتے پھرتے کہیں نہ کہیں مجید امجد کا نام سامنے آ ہی جاتا تھا، ساہیوال ریلوے اسٹیشن کے سامنے، نہر لوئر باری دوآب کے کنارے واقع ہمارے پسندیدہ ”کنعان پارک“ کا نام مجید امجد پارک رکھ دیا گیا، پارک کے دروازے پر جب ہم نے ”مجید امجد پارک“ کا بورڈ دیکھا تو انتہائی ناگوار گزرا، ایک تو کنعان پارک کے نام سے ایک خاص انسیت جڑ چکی تھی دوسرا شاید مجید امجد پارک بے وزن نام

Read more

بچوں کا جسم درندوں کی مرضی؟

دو دن پہلے چکوال سے ایک دل دہلا دینے والی خبر ملی کہ ایک مدرسے میں پندرہ بچوں سے جنسی زیادتی اور بدترین جسمانی تشدد ہوا ہے۔ تفصیل معلوم کی تو پتہ چلا کہ استاد کے روپ میں دو درندوں نے معصوم بچوں کا جنسی استحصال کیا ہے اور چاقوؤں کے وار سے ایک مخصوص نشان بناتے رہے ہیں۔ دونوں اساتذہ حافظ انیس اور حافظ ذیشان نے کئی ماہ سے بچوں کا جنسی استحصال شروع کر رکھا تھا لیکن خوف

Read more

لاہور اور پنجاب پر نئی آفت

مجھے لگتا ہے کہ پنجابیوں کی قریب کی نظر بہت تیز ہے اور وہ فوری فائدے کو فوراً بھانپ لیتے ہیں جبکہ ان کی دور کی نظر بہت زیادہ کمزور ہے اور انہیں مستقبل کے خدشات اور تباہی کا ادراک نہیں ہوتا یا وہ اس طرف سے اپنی آنکھیں بند کر لیتے ہیں اور اپنی قومی شناخت اور زبان کے قتل کے بعد اب قومی خودکشی کی راہ پر بھی خراماں خراماں گامزن ہیں یہ تکلیف دہ سطور یوں لکھنا

Read more

سڑک پر متحرک عزرائیلی

پچیس سال پہلے، لکھاری کو چار سال سعودی عرب میں بحیثیت ایڈوائزر کام کرنے کا موقع ملا۔ ہم خوامخواہ کے احساس برتری میں مبتلا پاکستانی جس طرح ”بھوکے بنگالی“ کی اصطلاح مشرقی پاکستان کے لوگوں کے لئے استعمال کرتے تھے۔ کچھ اسی طرح ایک اصطلاح اہالیان عرب کے لئے بھی استعمال کی جاتی تھی وہ تھی ”بدو“ کی۔ یعنی صحرا (جنگل سمجھ لیں ) میں رہنے والے بیوقوف یا احمق لوگ جنہیں شاید دنیا کا علم نہیں ہوتا۔ سچ تو

Read more

نابغہ روزگار شخصیت آغا شورش کاشمیریؒ

؂ نصف صدی کا قصہ ہے۔ دو چار برس کی بات نہیں زمانہ طالب علمی کی بات ہے۔ آتش جواں تھا۔ 1969 میں ایوب خان کے خلاف تحریک اپنے عروج پر تھی۔ پورے ملک میں آغا شورش کاشمیری کی شعلہ بیانی کا چرچا تھا۔ ان سے ملاقات کی خواہش شیخ رشید احمد (عوامی مسلم لیگ) اور مجھے لاہور لے آئی۔ میری اور شیخ رشید احمد کی آغا شورش کاشمیری ؒ سے 1969 ء میں پہلی ملاقات میکلوڈ روڈ لاہور میں

Read more

پاکستانی ٹیم کے لیے ’قربانی‘ نہ دینے پر تنقید: ’حارث رؤف کو بریک لینے کی اجازت ہونی چاہیے‘

دورۂ آسٹریلیا کے لیے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے کہا ’حارث رؤف آخری لمحے پر پیچھے ہٹ گئے۔۔۔ مجھے لگتا ہے پاکستان کو اس چیز کا نقصان ہو گا۔‘

Read more

سموگ: دہلی اور لاہور سانس لینے کی جنگ میں بیجنگ سے پیچھے کیوں ہیں؟

ایشیا کی بات کی جائے تو چین میں بیجنگ، انڈیا میں دلی اور پاکستان میں لاہور وہ شہر ہیں جہاں سرد موسم کے آتے ہی سموگ کا راج ہوتا ہے۔ ایک طویل عرصے سے ان تینوں گنجان آباد ایشیائی ملکوں میں رہنے والے لوگ زہریلے سموگ کا شکار ہو رہے ہیں جو ان کے شہروں کو ڈھانپتا ہے۔

Read more

گوہر ایوب کی ثابت قدمی اور ہماری سیاست و صحافت کا چلن

گوہر ایوب خان کے انتقال کی خبر سنی تو پہلے افسوس اور بعد ازاں یہ خیال بہت دیر تک ذہن میں سمایا رہا کہ کچھ شخصیات کے بارے میں ان سے ملے بغیر ہی آپ شدید تعصب کا شکار ہو جاتے ہیں۔ گوہر صاحب کے ساتھ میرا ایسا ہی سلسلہ رہا تھا۔ ہوا یوں کہ میرا گھرانا اور پرانے شہر لاہور میں اس کے دوست ایوب خان کے شدید مخالف تھے۔ یہ الگ بات ہے کہ اندرون شہر کے خوش

Read more

سموگ: کئی روگ اس سے جنم لے رہے ہیں

سموگ اس فضائی آلودگی کا نام ہے جس میں دھواں اور دھند دونوں شامل ہوتے ہیں۔ سموگ کا لفظ پہلی دفعہ ڈاکٹر ہنری انٹونی نے اپنے ایک ریسرچ پیپر میں استعمال کیا۔ دنیا اس لفظ سے 1950 ء میں واقف ہوئی جب لندن میں سموگ کے باعث چار ہزار سے زائد اموات ہوئیں۔ اس حادثے کے بعد برطانوی حکومت نے 1956 ءمیں لندن میں ”کلین ائر ایکٹ“ نافذ کیا جس کے ثمرات سے آہستہ آہستہ لندن کی فضا صاف ہو

Read more

انگریز کی بگھی اور بلوچ سردار

روزنامہ ڈان کے 16 نومبر کے کارٹون میں بلوچستان میں حالیہ شمولیتوں، سیاسی تجربات اور آنے والے الیکشن سے متعلق ایک کارٹون پبلش کیا گیا تھا مگر اس کارٹون سے زیادہ منظرکشی کے لیے بلوچستان میں ایک جملہ استعمال کیا جاتا ہے جو اب محاورے کی صورت اختیار کرچکا ہے کہ ”انگریز کی بگھی اور بلوچ سردار“ ۔ ایک وقت تھا جب انگریز نے جنرل فورٹ سنڈیمن کی بگھی کھینچنے کے لیے بلوچ سرداروں سے کہا تو سارے سردار سوائے

Read more

ناصر کاظمی کا انتخاب داغؔ اور میرا سفر

(1) داغؔ کے متعدد اشعار پسند کرنے کے باوجود میں انہیں اپنے پسندیدہ شعرا میں شامل نہیں کرتا تھا۔ ہمارے نصاب پر میرؔ، غالبؔ اور اقبالؔ چھائے ہوئے تھے ؛ کالج میں فیضؔ اور راشدؔ کے چرچے تھے اور گھر میں ناصرؔ استاد کی صورت میں موجود تھے۔ میرے نزدیک بڑی شاعری کی نمایاں خصوصیات یہ تھیں کہ اسے سن کے منہ سے آہ نکلے یا واہ، اسے سمجھنے کے لیے کوشش کرنا پڑتی ہو اور بعض مقامات پر شارحین

Read more

ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں

9 مئی بلاشبہ ایک تلخ حقیقت ہے۔ جو کالم نگار ”لیول پلیئنگ فیلڈ“ کی اصطلاح کا سہارا لے کر عمران خان اور ان کی پارٹی کو برابری کی سطح پر انتخابات میں حصہ لینے کی وکالت کر رہے ہیں ان کا دھیان اس طرف بھی جانا چاہیے کہ خان صاحب اپنے اور اپنی جماعت کے لیے یہ حق حاصل کرنے کے لیے کہاں تک کوالیفائی کرتے ہیں۔ یہ اصطلاح جسے آج کل ہر دوسرا کالم نگار استعمال کرتا نظر آ

Read more

سی پیک پاکستان کی معیشت کے لیے گیم چینجرر ثابت ہوگا

کسی بھی ملک کی اقتصادی ترقی کا تعین دوسرے ممالک کے ساتھ ان کے اقتصادی تعلقات سے ہوتا ہے جس میں میگا پراجیکٹس شامل ہیں جو ممالک کی جغرافیائی، سماجی اور اقتصادی طور پر آپس میں جوڑتے ہیں۔ سی پیک پاکستان کی معیشت کے لیے گیم چینجر ثابت ہوا ہے۔ اس منصوبے نے ہزاروں میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کر کے پاکستان کو توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد فراہم کی ہے۔ سی پیک نے نئی شاہراہوں،

Read more

چقو ہے میرے پاس

یوں تو کسی کے بھی انتقال پر یہ کہا جاتا ہے کہ ان کا خلاء پر نہیں ہو سکتا لیکن پی ٹی وی کے سنہرے دور کے ڈراموں کے فنکاروں کے بارے میں یہ بات وثوق سے کہی جا سکتی ہے۔ ان ہی فنکاروں میں جمشید انصاری بھی شامل ہیں۔ جمشید انصاری ایک ورسٹائل اداکار تھے۔ انہوں نے اداکاری کی مزاح کی صنف کو اختیار کیا۔ وہ مزاح پر پوری گرفت رکھتے تھے۔ ان کی اداکاری واقعی میں دیکھنے اور

Read more

چھ لوگوں کا قاتل کس کالج میں پڑھتا ہے؟ – مکمل کالم

چند دن پہلے افنان نامی جس نوجوان نے تیز رفتاری سے گاڑی چلاتے ہوئے لاہور میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو ٹکر مار کر ہلاک کیا وہ نوجوان بھی لمز جیسے کسی اعلیٰ کالج میں پڑھتا ہے۔ نہ جانے کیوں مجھے لگتا ہے کہ اگر یہ نوجوان لمز والی تقریب میں ہوتا تو دیگر بچوں کی طرح یہ بھی چبھتے ہوئے سوالات پوچھتا کہ جناب والا آپ دیر سے کیوں آئے، آپ کی آمد پر ہٹو بچو کی

Read more

چاند ہتھیلی پر: سفرنامہ

کاغان، ناران یہ اکتوبر 1995 کی بات ہے جب یار دیرینہ ظہور شاہ کا فون آیا اور اس نے ہم سب دوستوں کو اپنی شادی میں مدعو کیا اور بہت درخواست کی کہ اسے بہت خوشی ہوگی اگر ہم سب اس کی شادی میں شرکت کریں! ظہور شاہ اور اس کی فیملی پہلے کراچی میں ہمارے علاقے میں رہائش پذیر تھی اور لگ بھگ دس سال کراچی میں رہنے کے بعد وہ لوگ اپنے آبادی علاقے بالاکوٹ مستقل طور پر

Read more

’پاکستان کرکٹ ٹیم اشرافیہ کی تجربہ گاہ بن چکی ہے‘

اس بھونچال کے دوران پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین نہ صرف پی سی بی پر تنقید کر رہے ہیں بلکہ پاکستان میں کرکٹ کوچنگ سے متعلق بحث کرتے ہوئے انڈیا کی مثالیں دے رہے ہیں۔

Read more

لمز (ہمارے ) بچوں کی غلطیاں؟

لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز المعروف لمز میں نگراں وزیراعظم سے طلبا کے سوالات پر لکھنے بولنے والوں نے اللہ دے اور بندہ لے اپنی اپنی دیہاڑی لگائی۔ لیکن چند باتیں ایسی ہیں جن کی طرف میں تمام طالب علموں اور ان کے اساتذہ کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا۔ عدنان کاکا خیل جو اب مفتی بھی ہیں۔ پندرہ بیس سال پہلے مدرسہ بنوری ٹاؤن میں زیرتعلیم، ان کی وجہ شہرت ٹی وی پر اسی طرح ان کے کھلے ڈلے

Read more

لندن مہنگا ہے لیکن۔ ۔ ۔

ٹریفک، ٹرانسپورٹ، سڑکیں، گاڑیاں، ریل، ہوائی اڈے پاکستان کے ہوائی اڈے سے ترقی یافتہ ممالک کی سمت اڑنے کے کچھ دیر بعد دنیا بدلنے لگتی ہے۔ پہلے آسمان، پھر زمینی مناظر اور بالائی نظارے۔ افراط زر اور افراط الرجال کا فرق واضح ہونے لگتا ہے۔ زیادہ چیزیں اور طریقے مشینی بننے لگتے ہیں اور انسانوں کا دخل کم ہونے لگتا ہے۔ واش بیسن کی ٹونٹی سے لے کر ٹوائلٹ کے فلیش سبھی خودکار سنسرز میں بدل جاتے ہیں۔ سب کچھ

Read more

لاہور میں گاڑی کی ٹکر سے چھ افراد کی ہلاکت کے مقدمے میں اب نئی دفعات کیوں شامل کی گئی ہیں؟

پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے میں حال ہی میں ایک گاڑی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کے ہلاک ہونے کے واقعے کے مقدمے میں پولیس نے ملزم کے خلاف قتل اور انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کا اضافہ کر دیا ہے۔

Read more

خواہشات کو حقیقت بتانے کی غلطی نہ کی جائے!

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوجوانوں کو آگے لانے اور کہا ہے کہ ملکی سیاست میں پرانے اور آزمودہ سیاست دانوں کو بار بار موقع دینے کی بجائے نئی قیادت کو آگے لایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک اسی طرح ترقی کے راستے پر گامزن ہو سکتا ہے۔ دوسری طرف مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے بھی عوام کے مسائل کا دردمندی سے ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ معیشت کی

Read more

چائلڈ لیبر کا خاتمہ اور سیاسی جماعتوں کے منشور

چائلڈ لیبر، جبری مشقت، جبری شادی، گھریلو بچہ مزدور یہ سب ہمارے آس پاس اپنی عمر اور صحت سے زیادہ ہمیں مشقت کرتے بچے نظر آئیں گے لیکن ہم بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کو بس دیکھتے رہیں گے یا حکم چلاتے رہیں لیکن اس کے خلاف آواز نہیں اٹھائیں گے نہ اس بچے کو مشقت کرنے سے روکیں گے۔ قوانین بنانے والے ارکان اسمبلی، ان پر عملدرآمد کروانے والے سرکاری افسران اور ججز کے گھروں میں کمسن

Read more

کرتار سنگھ: امریکہ پلٹ نوجوان جس نے برطانوی سامراج سے معافی مانگنے کے بجائے موت کو ترجیح دی

غدر جماعت کا مقصد انڈیا کو برطانوی سامراج سے آزاد کروانے کی کوشش کرنا تھا۔ کرتار سنگھ سرابھا سنہ 1915 میں انڈیا واپس آئے اور برطانوی حکومت کے خلاف بغاوت کی تیاری کرنے لگے لیکن حکومت کو ان کے اقدامات کے بارے میں پتہ چل گیا اور انھیں 16 نومبر 1915 کو سزائے موت دے دی گئی۔

Read more

مسلم لیگ نون کی مقبولیت کا ہوا، حقیقت یا مغالطہ

پاکستان میں قومی انتخابات کا بگل بچ چکا، انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد اب سیاسی سرگرمیوں میں بھی تیزی آتی جا رہی ہے۔ مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد فی الوقت میاں صاحب پاکستان کے سیاسی منظرنامے پہ سب سے نمایاں نظر آ رہے ہیں کیونکہ ان کی واپسی جن حالات میں ہوئی انہیں سزایافتہ اور مفرور مجرم ہونے کے باوجود جس طرح ریاستی و سرکاری پروٹوکول میں وطن واپس

Read more

ماحول اور رویے

برطانوی سفیر کی رہائش گاہ پر شاہ چارلس کی سالگرہ کے سلسلے میں عشائیہ میں شرکت کی جبکہ لاہور میں کچھ مغربی سفارت کار دوستوں سے چند ایام قبل ایک طویل نشست ہوئی تھی۔ مرکز گفتگو دیگر موضوعات جیسے کہ سیکورٹی، معیشت، غزہ کی صورت حال کے ساتھ ساتھ پاکستان کی مستقبل کی سیاسی حالت ہی تھا۔ ایک تصور پر ہر جگہ بات ہو رہی تھی کہ پاکستان کو درکار ہے کہ سیاسی رہنماؤں کے مابین افہام و تفہیم کی کوئی کیفیت قائم ہو جائے، معاف کر دیا جائے اور سیاست کو دشمنی کی شکل دھارنے سے مزید روک دیا جائے۔

کہنے کی حد تک تو یہ تصور بہت خوش کن ہے مگر خوابوں کا تعاقب تب ہی مناسب اقدام ہوتا ہے کہ جب اس کی تعبیر کا حصول حقیقی معنوں میں عالم امکانات میں موجود ہو۔ تجزیہ اس کا کرنا چاہیے کہ کیا پاکستان میں اس وقت ایسی مثالی سیاسی کیفیت کو وجود بخشا بھی جا سکتا ہے یا یہ نری کہانیاں ہی کہانیاں ثابت ہوں گی ۔ ماضی سے حال کو دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ گیارہ جنوری انیس سو ستر کو مارشل لا پابندیاں ہٹنے کے بعد شیخ مجیب الرحمن نے پلٹن میدان ڈھاکہ میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا، جلسہ کامیاب رہا۔

Read more

فیض آباد دھرنا کیس: کیا نئی تاریخ رقم ہو سکے گی؟

سپریم کورٹ کی ہدایت پر حکومت نے 2017 میں فیض آباد دھرنے میں ملوث عناصر کا سراغ لگانے کے لیے ایک سہ رکنی کمیشن مقرر کیا ہے۔ جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 2019 میں مسلح افواج کے سربراہان کو حکم دیا تھا کہ اس دھرنے میں ملوث تمام عسکری عہدیداروں کو سزا دی جائے۔ اس حکم پر عمل درآمد تو نہیں ہوا البتہ یہ فیصلہ لکھنے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ان کے عہدے

Read more

ورلڈ کپ میں پہلے راؤنڈ میں باہر ہونے کے بعد بابر اعظم تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے مستعفیٰ: ’بابر آپ دلوں کے کپتان ہو‘

انڈیا میں ہونے والے ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کے کپتان بابر اعظم تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے مستعفی ہو گئے ہیں۔

Read more

’نواز شریف آوے ای آوے‘

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے دورہ بلوچستان کے موقع پر ’سیاسی رہنماؤں‘ کے دل جیت لیے اور مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے تیس سے زائد لیڈر ان کی پارٹی میں شامل ہو گئے۔ گویا بلوچستان کی حد تک نواز شریف الیکٹ ایبلز کی ’فوج ظفر موج‘ جمع کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ البتہ ابھی یہ دیکھنا باقی ہے کہ وہ اس حکمت عملی سے انتخابات میں کتنی بڑی کامیابی حاصل کرتے ہیں اور اس کے

Read more

پرندوں کی واپسی اور دھوپ کے ٹکڑے

جھوٹی سچی، الم ناک اور مضحکہ خیز خبروں کے ریلے میں ایک خوش کن خبر ایسی ہی ہے، جیسے لشکر غنیم کے سموں تلے تاراج کھیتی میں جہاں تہاں بچ رہنے والی گندم کی بالی۔ احمد مشتاق پاکستان تشریف لائے ہیں۔ اب اگر کسی بچہ شتر نے پوچھ لیا کہ احمد مشتاق کون ہیں؟ تو درویش جواب نہیں دے سکے گا۔ سوشل میڈیا، ٹی وی ٹاک شو اور سرکاری مدرسے کے احتسابی نصاب سے علم، مکالمہ، سیاست، تاریخ اور تہذیب

Read more

کم عمر ڈرائیور کے ہاتھوں چھ افراد کی ہلاکت: کیا ایسے بچوں اور ان کے والدین کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے؟

لاہور کے چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ مستنصر فیروز نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کم عمر ڈرائیورز لاہور پولیس کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ انھوں نے بتایا کہ رواں برس اب تک پولیس 20 ہزار سے زیادہ کم عمر ڈرائیورز کے چالان کر چکی ہے۔

Read more

سوار خان۔ گوشہ نشین جرنیل

سابق گورنر پنجاب، صوبائی چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اور وائس چیف آف آرمی سٹاف جنرل سوار خان 99 سال کی عمر میں 8 نومبر 2023 کو راولپنڈی کے فوجی ہسپتال (سی ایم ایچ) میں انتقال کر گئے، اسی روز شام چار بجے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد راولپنڈی کے ہی فوجی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ جنرل سوار خان مندرہ چکوال روڈ پر تحصیل گوجر خان کے ایک قدیمی گاؤں راماں سے تعلق رکھنے والے چوہدری خدا

Read more

بدلا ہوا پاکستان اور نواز شریف کی واپسی۔ پارٹ 3۔ آخری قسط۔

پاکستان کے سیاسی حلقوں کے لئے نواز شریف کی وطن واپسی غیر متوقع تھی اور پھر اس پر طرفہ تماشا یہ کہ نواز شریف کو عدالتی ریلیف مل گیا ان کو دی گئی سزا کے خلاف دائر اپیلیں بحال ہو گئیں تو 16 ماہ کی پی ڈی ایم حکومت کی اتحادی جماعتوں نے سب سے زیادہ ”لیول پلیئنگ فیلڈ“ کی عدم فراہمی کا شور و غوغا کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کو ”لیول پلیئنگ فیلڈ“ کرنے کی

Read more

سردیوں کی شام اور دوستوں کی محفل – مکمل کالم

گزشتہ شب لاہور میں سرما کی پہلی بارش ہوئی تو موسم انگڑائی لے کر تبدیل ہو گیا، فضا کی آلودگی کم ہو گئی، ہوا میں خنکی بڑھ گئی اور کچھ رومانویت کا احساس ہونے لگا۔ ایسے میں خیال آیا کہ یاروں کی محفل سجائی جائے۔ ویسے تو ہم یار دوست تقریباً ہر ہفتے ہی ملنے کا موقع نکال لیتے ہیں مگر سردیوں میں ان محفلوں کا لطف اور دورانیہ بڑھ جاتا ہے۔ ہم سب برادرم اجمل شاہ دین کے کالج

Read more

وقت کرتا ہے پرورش برسوں: سموگ اور ہمارے شہر

کیسی ہو؟ ٹھیک ہوں۔ کچھ جان پہچان ہوئی؟ ہو رہی ہے۔ شہر کیسا لگ رہا ہے؟ خاموشی۔ دل نہیں لگ رہا؟ لگ جائے گا۔ تو پھر بجھی بجھی اور پریشان کیوں ہو؟ پھر چپ کا وقفہ۔ اور جب فون بوتھ کے دوسری طرف رندھی ہوئی آواز گئی تو یہ تھی: ابا! یہاں کے آسمان پر تو ستارے ہی نظر نہیں آتے۔ بیس سال پہلے جب وہ پڑھنے اس شہر کی جامعہ آئی تھی۔ تو بولائی بولائی پھرتی تھی۔ دن تو

Read more

افغان جلیبی: معصوم فریبی

ایک جگہ ایک کالم نظر سے گزرا جہاں یورپ میں مقیم ایک صاحب نے اردو میں لکھا: اگر کسی ایک ملک کے شہری ہی انتہاپسندی میں ملوث ہوتے ہیں تو حکومت کے پاس اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ جو افغان شہری قانونی طور سے ملک میں آباد ہیں، وہ ایسی گھناؤنی سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہوں گے؟ اس کا سب سے بہتر طریقہ یہی ہے کہ قصور وار کا سراغ لگا کر اسے اس کے کیے کی سزا

Read more

سر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ایک شاعر یا حکیم الامت

اقبال بے شک ایک بہت بڑے شاعر، ادیب اور مفکر تھے لیکن وہ ہر عیب سے پاک اور ایک ولی اللہ نہیں تھے۔ ان کی برطانیہ نوازی ان کی شاعری سے مکمل طور پر واضح ہے اور برطانوی حکومت کے اچھے خاصے وفاداروں میں سے تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی میں ایک بار بھی ہندوستان سے برطانوی سامراج کے نکلنے کی بات نہیں کی۔ جاوید اقبال اپنی کتاب میں کہتے ہیں :۔ ”جہاں تک اقبال صاحب کا انگریزی حکام کی

Read more

پورن سائٹس اور والدین کی ذمہ داری

اس شجر ممنوعہ پر لکھنا جگر گردے کا کام ہے۔ برسوں سے یہ موضوع مجھے مہمیز کیے ہوئے ہے۔ متفرق موضوعات پر قلم فرسائی کے بعد آج نہ چاہتے ہوئے بھی اس موضوع پر نہ لکھنا مجھ سے ضبط نہیں ہوسکا۔ یہ موضوع ایسا ہے جس میں مذہبی نزاعات کا براہ راست دخل ناگزیر صورت اختیار کر جاتا ہے۔ مذہب، معاشرت اور سیاست؛ تین ایسے موضوعات ہیں، جن پر لکھنے کا مطلب؛ ہر ایرے غیرے کو اپنے خلاف کر لینا

Read more

علامہ اقبال کے افکار و نظریات اور ہم!

9 نومبر کو ہم نے علامہ اقبال کا یوم پیدائش منایا ہے۔ اپنے قومی مشاہیر کو یاد رکھنا اور ان سے جڑے دن منانا یقیناً ایک اچھی روایت ہے۔ دنیا بھر میں یہی رواج ہے۔ ہم اکثر یہ بات سنتے ہیں کہ بطور قوم ہم اپنے محسنوں اور قومی ہیرو کی بے قدری کرتے ہیں۔ سو نہایت غنیمت ہے کہ ہم شاعر مشرق علامہ اقبال کو کسی نہ کسی حوالے سے یاد رکھتے ہیں۔ یہ الگ بات کی ان کی

Read more

کراچی کی ٹرام سروس کی یادیں

سن 1972 میں میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہونے کے بعد میرے والد صاحب نے کہا کہ تمہارا نتیجہ آنے میں ابھی کافی وقت ہے اور پھر امتحان میں کامیابی کی صورت میں کالج میں داخلہ حاصل کرنے کے لیے کم از کم تین مہینے تو یوں ہی گزر جائیں گے اس لیے بہتر یہی ہے کہ تم اس دوران اپنا وقت ضائع کرنے کے بجائے میرے ساتھ میرے دفتر چلا کرو وہاں ٹائپ رائٹر موجود ہے، تم میری سرکاری

Read more

اپنی باز نشستگی و خستگی پر

لو بھئی، ہوشیار باش، کہ آج ہم پوری طرح سٹھیا گئے ہیں۔ ڈاکٹر اجمل نے اپنے ایک مضمون میں ریٹائرمنٹ کا ترجمہ دوبارہ تھکاوٹ و خستگی کیا ہے۔ ہمارے ہاں سرکار انگلشیہ کے تتبع میں باز نشستگی و خستگی کی عمر ساٹھ برس ہے جسے عوامی محاورے میں ’سٹھیانا‘ بھی کہتے ہیں۔ لغت میں سٹھیانے کا مطلب لکھا ہے بڑھتی عمر کے سبب قویٰ مضمحل ہوجانا۔ غالب فرما گئے ہیں مضمحل ہو گئے قویٰ غالب اب عناصر میں اعتدال کہاں

Read more

پنجاب میں سموگ: ’اب تو ایسا لگتا ہے یہ زہریلی فضا ہماری زندگیوں کا حصہ ہے‘

حالیہ دنوں میں سموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پی ڈی ایم اے اور پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے سموگ کو آفت قرار دیا گیا ہے جبکہ لاہور، شخوپورہ، ننکانہ، قصور، گجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ اور نارووال کے اضلاع میں چار روز کی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

Read more

علی بخش: علامہ اقبال کے ’ملازمِ خاص‘ جن کی پاکستان میں الاٹ ہونے والی زمین پر قبضہ ہوا

وہ اشیا جو علامہ اقبال کے استعمال میں تھیں اور اب علی بخش کے خاندان کے پاس محفوظ ہیں اور اس کی تصدیق آزاد اقبال نے بھی کی۔

Read more

غصہ اور اشتعال کمزوری کی علامت ہے

چند روز قبل ٹی وی پر ایک خبر پڑھی جا رہی تھی اس کے مطابق لاہور میں دو پڑوسیوں کے درمیان گاڑی پارک کرنے کی جگہ پر جھگڑا ہو گیا۔ جھگڑے کے نتیجے میں ایک نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا اور قاتل وہاں سے فرار ہو گیا۔ پولیس اسے تلاش کر رہی ہے امید ہے اسے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ اسی دن خبروں میں یہ بھی دکھایا گیا ایک ٹی وی ٹاک شو کے

Read more

انشائیہ: خوشیاں ہیں، پر منائیں کہاں

ہم نے خوشیوں کو خود سے کوسوں دور کر لیا ہے۔ کبھی کسی خوشی کے سامنے ہم خود ساختہ مذہب، رسم رواجوں یا پھر اپنی انا کی دیوار کھڑی کر لیتے ہیں۔ لوگ مسکرانا بھولتے چلے جا رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ ہم سارے جہاں کا درد اپنے جگر میں لیے ہوئے چلتی پھرتی لاشیں ہیں۔ ” نہیں، نہیں یہ سب خرافات ہیں یہ یہاں نہیں ہو سکتا“ مجھے یاد ہے چند سال پہلے دوستوں نے ایک تعلیمی ادارے

Read more

معاشی اصلاحات اور سیاسی مفاہمت

فی الوقت ہماری مملکت کو چالیس سالوں پہ محیط جنگوں کے نتیجہ میں منہدم انفراسٹرکچر کی تعمیر نو اور سیاسی و مذہبی جدلیات میں منقسم قوم کو وسیع تر سیاسی مفاہمت تک لانے جیسے چینلز درپیش ہیں۔ پچھلے پچیس سالوں سے معاشی مشکلات کے باعث عالمی مالیاتی اداروں کا دباؤ، سیاسی تضادات اور دہشتگردی کے عفریت نے اجتماعی حیات کو وقف اضطراب رکھا اور اب آئی ایم ایف کی ہدایت پر جاری اقتصادی اصلاحات کے باعث ایسا عوامی ردعمل پنپ

Read more

شہنشاہ نواز اور شہزادہ عمران

پاکستان ایک ایسی عمارت ہے جس کے باہر ایک بورڈ لگا رہتا ہے کہ یہ عمارت ابھی زیر تعمیر ہے۔ 75 سال سے جاری یہ تعمیراتی شاہکار متعدد پراجیکٹس اور پراجیکٹ مینیجرز دیکھ چکا ہے۔ آخری پراجیکٹ شہزادہ عمران تھا جو بری طرح پٹ گیا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ کس طرح ناکام ہوا؟ ٹھیکیدار جب بھی کسی پر کام شروع کرتا ہے تو وہ اپنی انجینئیرنگ اور ڈیزائن کی شرائط بارے مطلوبہ سلیکٹڈ کو ابتدا میں ہی آگاہ

Read more

سرائیکی وسیب اور سنگت کا دلبر: ارشاد امین

کاغذ قلم سامنے رکھے کافی دیر سے لکھنے کا ارادہ باندھتا ہوں لیکن جو لکھنا ہے، اسے شروع کہاں سے کروں۔ اس پہلی ملاقات سے جو عزیز جاں عزیز نیازی ایڈووکیٹ مرحوم کے چیمبر میں ہوئی تھی۔ لالہ عمر علی خان بلوچ کے سرائیکی ادب کے دفتر میں ہوئی ملاقات سے یا پھر سال 1985ء کے اس دن سے جب صفدر بلوچ نے لاہور میں مجھ پردیسی کے لئے اپنی لگی بندھی ملازمت یہ کہتے ہوئے چھوڑی ”شاہ میں استعفیٰ

Read more

پاکستانی سیاست کا ’لیول پلیئنگ فیلڈ‘: الیکشن میں سیاسی جماعتیں اپنے لیے صاف اور مخالف کے لیے ناہموار میدان کیوں چاہتی ہیں؟

پاکستان میں الیکشن کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان ہو چکا ہے اور اس وقت جو معاملہ سب سے زیادہ زیرِ بحث ہے وہ ’لیول پلیئنگ فیلڈ‘ ہے۔ دیکھا جائے تو یہ بحث خاصی قابل تشویش قرار دی جا سکتی ہے تاہم پاکستانی سیاست میں ’لیول پلیئنگ فیلڈ‘ سے مراد کیا ہے؟

Read more

موقف کی تلاش

”موقف کی تلاش“ ڈاکٹر محمد خاور نوازش کی تازہ تصنیف ہے جو بہت عمدہ اور دیدہ زیب گیٹ اپ کے ساتھ عکس پبلیکیشنز، لاہور سے شائع ہوئی ہے۔ ڈاکٹر صاحب ایک وسیع مطالعہ رکھنے والے استاد، ایک محنتی محقق اور ایک صاحب رائے لکھاری ہیں۔ ”موقف کی تلاش“ سے قبل وہ ”مشاہیر ادب: خارزار سیاست میں“ ، ”ادب زندگی اور سیاست“ ، ”عطا الحق قاسمی کی تحریریں سیاسی و سماجی تناظر میں“ ، ”ارمغان روبینہ ترین“ ، ”اردو ہندی وحدت

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! ساتویں قسط

سیمی احتجاجاً کالج چھوڑ کر پنڈی جانے کا فیصلہ کرتی ہے جانے سے پہلے قیوم سے مل کر اپنے گھر کی تلخیوں کا ذکر کرتی ہے۔ قیوم سمجھانے کی کوشش کرتا ہے لیکن وہ اپنے فیصلے سے دستبردار نہیں ہوتی۔ یہاں یہ ذکر اہم ہے کہ لاہور میں بھی وہ ہوسٹل میں رہ کر آزادی اور بے فکری کی زندگی گزار رہی ہے کہ مالی اخراجات اس کے والدین ہی اٹھاتے ہیں۔ یہاں قاری کو سیمی میں فیصلہ کرنے کی قوت

Read more

مدمقابل کے بغیر سیاسی میدان مارنے کی خواہش

قومی مفاد کے نام پر آج مسلم لیگ (ن) اور متحدہ قومی محاذ پاکستان نے انتخابی اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ تاہم ایم کیو ایم کے لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ یہ اس حد تک انتخابی اتحاد ہے کہ ایک دوسرے کے امید واروں کی حمایت کی جائے گی البتہ مشترکہ امیدوار کھڑے کرنے کا پروگرام نہیں ہے۔ لاہور میں دونوں پارٹیوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ایک 6 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے جو

Read more

مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی

سوال کرنے والے بھی خوب تھے لیکن جواب دینے والا استاد ثابت ہوا۔ یہ ذکر سینیٹر عرفان صدیقی صاحب کا ہے۔ اس سوال جواب کی تفصیل پر بھی بات ہوگی لیکن مناسب معلوم ہوتا ہے کہ اس سے قبل تھوڑی بات سوال جواب کی تہذیب کے بارے میں کر لی جائے۔ صحافت کی دنیا میں آنے سے قبل ہم نے اہل صحافت کو دیکھا اور ان سے اس پیشے کے اسرار و رموز سیکھے۔ ان میں ایک ملک محمد معظم

Read more

” مقدس گناہ“ ایک تعارف

” صرف عورت ہی کیوں؟ وجاہت کے لہجے میں شعلہ سا لپک آیا، حرف دہائی دینے لگے۔ آبروریزی کی اذیت سے مرد بھی گزر سکتا ہے دیا۔ دردمندی اور محبت سے عاری ہر لمس تشدد آمیز ہے، چاہے مرد کے حصے میں آئے یا عورت کے۔ اس تشدد سے جسم ہی مجروح نہیں ہوتا، روح بھی گھائل ہوتی ہے اور دنیا کا سب سے سفاک عمل روح کی عصمت دری ہے“ نینا عادل بطور شاعرہ اپنی پہچان رکھتی ہیں، ان

Read more

ارشاد امین: تم نے بھی ابدی اڑان بھر لی

1986 تھا یا 1985 درست یاد نہیں البتہ کراچی میں ترقی پسند ادیبوں کی ایسوسی ایشن کی گولڈن جوبلی کی تقریب تھی جس میں شرکت کے لیے میں سرائیکی وسیب کے دانشوروں کے گروہ میں شامل تھا۔ میں ان دنوں کوٹ ادو میں میڈیکل پریکٹس کیا کرتا تھا۔ استاد فدا حسین گاڈی اور ان کے فرزند مشتاق گاڈی کے ہمراہ ملتان پہنچا تھا جہاں سے دوسرے دوستوں کے ہمراہ ہم کراچی جانے کے لیے ریل گاڑی میں سوار ہوئے تھے۔

Read more

بدلا ہوا پاکستان اور نواز شریف کی واپسی پارٹ 2۔

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف 21 اکتوبر 2023 کو لاہور ائر پورٹ پر پہنچے تو اسی مقام پر جن لوگوں نے انہیں 2018 ء کو گرفتار کیا تھا۔ آج وہی ان کو سیلوٹ مار رہے تھے۔ نواز شریف کو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ہیتھرو ائرپورٹ پر خدا حافظ کہنے آئے جب کہ ان کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں سربراہ مملکت کا ”پروٹوکول“ دیا ایسا لگتا ہے۔ سب کچھ بدل گیا ہے۔ نواز شریف نے اپنی

Read more

لاہور کا سقراط : ایک کتاب، ایک سفر

ستر کی دہائی میں جب میں لاہور کے قدیم علاقہ مزنگ کی ٹیڑھی میڑھی گلیوں اور بازاروں میں اپنے ہم عمر دوستوں کے ساتھ مل کر کھیلنے کے لیے سگریٹ کی خالی ڈبیاں اکٹھا کرنے میں مگن ہوتا تھا۔ مجھے کہاں پتہ تھا کہ ان دنوں اسی شہر کے دانش کدوں، چائے خانوں اور ترقی پسندی کے مراکز پر لاہور کے سقراط علم و دانش، بیداری اور شعور کی کرنیں بانٹنے میں مصروف ہیں۔ وہ اپنے ہم نفسوں کو بامعنی

Read more

جہاد سے امجد صابری قتل کیس تک۔۔۔ قتل کی 34 وارداتوں میں ملوث حافظ قاسم رشید کون ہے؟

2002 کے کریک ڈاؤن کے دوران حافظ قاسم جیسے بہت سے جنگجو قانون نافذ کرنے والے پاکستانی اداروں کی نظروں میں آئے اور اسی برس کراچی پولیس کے کرائم انویسٹیگیشن ڈیپارٹمنٹ نے حافظ قاسم کو گرفتار کر لیا۔

Read more

سموگ: سانس لینا بھی سزا لگتا ہے

پاکستان میں جیسے ہی سردیوں کا موسم شروع ہوتا ہے اس کے پرہجوم اور مصروف ترین شہر خاص کر پنجاب میں لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، ملتان اور دیگر کہرے اور آلودہ ہوا کی لپیٹ میں آ جاتے ہیں۔ کروڑوں لوگوں کے لیے ہر سال ایک مصیبت سموگ کی صورت میں آن کھڑی ہوتی ہے۔ پاکستان میں سموگ کا مسئلہ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے، جس کی وجہ سے شہریوں کا سانس لینا دشوار ہو رہا ہے، وقفے وقفے سے

Read more

یہاں خوشیاں منانا منع ہے

ہم نے خوشیوں کو خود سے کوسوں دور کر لیا ہے۔ کبھی کسی خوشی کے سامنے ہم خود ساختہ مذہب، رسم رواجوں یا پھر اپنی انا کی دیوار کھڑی کر لیتے ہیں۔ لوگ مسکرانا بھولتے چلے جا رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ ہم سارے جہاں کا درد اپنے جگر میں لیے ہوئے چلتی پھرتی لاشیں ہیں۔ یہ جملہ تو عام سننے کو ملتا ہے ” نہیں، نہیں یہ سب خرافات ہیں یہ یہاں نہیں ہو سکتا“ مجھے یاد ہے

Read more

مٹی پاؤ، ڈیل اور تین رتن

نواز شریف 2007 میں جدہ سے پاکستان واپس پہنچے تو ان کو ائر پورٹ ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا پھر جیسے ہی یہ خبر سعودیوں تک پہنچی انہوں نے فوری مشرف کو فون کھڑکائے، نواز شریف کو جیل میں بھیجنے کی بجائے مشرف نے دوبارہ جدہ واپس بھیج دیا۔ 2023 کو ایک بار پھر نواز شریف چار سالہ جبری جلاوطنی ختم کر کے لندن سے پہلے سعودی عرب پہنچے وہاں دو اہم ملاقاتیں کیں پھر دبئی پہنچے اور دبئی

Read more

دہلی کی آلودہ فضا جہاں ہر دوسرا شخص سانس لینے میں تکلیف اور آنکھوں میں جلن کی شکایت کر رہا ہے

خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق دہلی میں جمعے سے’زہرآلود‘ کہر کی چادر سی تنی ہے اور ایئرکوالٹی انڈیکس ’سیوئیر‘ یعنی ’شدید‘ تک پہنچ گئی ہے۔ سوئس گروپ آئی کیو ایئر کے مطابق دہلی میں فضائی آلودگی ’خطرناک‘ حد تک پہنچ گئی اور جمعے کو اس کا اے کیو آئی 640 تھا جبکہ پاکستان کے شہر لاہور میں یہ اس دن 335 تھا۔

Read more

تلمبہ: رنجیت سنگھ سے طارق جمیل تک

دنیا میں شہر بستے اور اجڑتے رہتے ہیں مگر تاریخ کے اوراق پر ان شہروں کا ماضی نقش ہوجاتا ہے۔ پاکستان اس سلسلے میں زیادہ خوش قسمت علاقہ نہیں ہے۔ اس لیے کہ یہاں چند ہی شہر ایسے ہیں جنہوں نے تاریخ کو متوجہ کیا۔ موہنجوداڑو، ہڑپہ، ٹیکسلا چند ایسے قدیمی شہر ہیں جن کو عالمی شہرت ملی۔ ان کی مشہوری آثار قدیمہ کے حوالے سے ہے یا پھر قدیم تہذیبوں کے حوالے سے ہے۔ لیکن تاریخ کے پوشیدہ اوراق

Read more

عمران خان پر حملے کا ایک برس: مقدمے کی تفتیش میں اب تک کیا پیشرفت ہوئی؟

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر وسطی پنجاب کے علاقے وزیر آباد میں ہونے والے حملے کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے لیکن ابھی تک اس مقدمے کی نہ تو حتمی تفتیش مکمل ہوئی ہے اور نہ ہی اس مقدمے کا مکمل چالان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔

Read more

یہ اشتہاری کالم نہیں ہے

دلی کے خواجہ حسن نظامی عمر میں علامہ اقبال سے دو چار برس ہی خورد تھے لیکن مزاج میں کئی نوری سال کا فاصلہ تھا۔ علمی زاویے سے دیکھنا ہو تو اقبال اور خواجہ حسن نظامی میں وہی فرق تھا جو پروفیسر ڈاکٹر حمید اللہ اور پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری کے حصے میں آیا۔ حالیہ سیاسی تناظر میں سمجھنا ہو تو رضا ربانی اور راولپنڈی کے شیخ رشید کو آمنے سامنے بٹھا لیجیے۔ اقبال ایک فلسفی کا استغراق، صوفی کا

Read more

ہم سب ابلتی پتیلی میں بیٹھے مینڈک ہیں!

آج صبح پھر وہی گیس کی غیر حاضری۔ پہلے صبح چھ بجے گیس آجاتی تھی، مگر آج 6:10 پہ آنے کے بعد بھی بار بار اسے دمہ کے جھٹکے لگ رہے تھے۔ پندرہ منٹ میں تین سے چار مرتبہ گیزر کو دوبارہ آگ دکھانی پڑی کہ کسی طرح چل جائے۔ بچوں کا اسکول لنچ بکس بھی انتظار میں تھا کہ کب میری قسمت جاگے۔ آخر چولہوں کا کچھ سانس بحال ہوا تو میری بھی جان میں جان آئی۔ مگر شومئی

Read more

سلمی اعوان : ریشم کی اٹی یا اک جیول باکس

یاد کی سیڑھی لگا کر کہیں نیچے اپنے بچپن کو نو خیزی میں داخل ہوتے زمانے کو یاد کروں تو شاید یہ رسالہ زعفران تھا جہاں سلمی اعوان کی پہلی تحریر یادداشت کے خانے میں کچھ کچھ محفوظ ہے، شگفتہ سی کھلکھلاتی تحریر، حیرت ہوئی کہ کوئی عورت کیسے اتنی دلیری سے اپنی صورت و شخصیت پہ ہنس سکتی ہے اور تنقید کر سکتی ہے کچھ ایسے کہ ہنسنے پہ مجبور کردے۔ اس رسالے میں ساتھ کارٹون بھی ہوا کرتے

Read more

اردو بکس ورلڈ

اردو زبان سے سرمد خان کی محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ان کا گھر متحدہ عرب امارات میں ڈیرا دبئی کے علاقہ ریگا روڈ پر واقع ہے۔ پہلی بار ان کے گھر گیا تو ایسا لگا کہ شاید یہ انسانوں کی رہائش نہیں بلکہ کتابوں کے رہنے کی کوئی جگہ ہے۔ یہ تین بیڈ روم کا گھر ہے، سٹنگ روم ہے اور ڈائننگ حال بھی ہے، اور وہاں ہر جگہ پر تاریخ، مذہب، سیاست، ادب، شاعری، شخصیات و نظریات

Read more

سپریم کورٹ فیض آباد دھرنے کا راز جنرل فیض حمید سے معلوم کرے!

سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے ایک بار پھر 2017 کے فیض آباد دھرنا فیصلہ کے خلاف نظر ثانی کی درخواستوں پر سماعت کی۔ اب یہ معاملہ مزید کچھ عرصہ کے لیے مؤخر کر دیا گیا ہے کیوں کہ عدالت عظمی نے الیکشن کمیشن کو تحریک لبیک پاکستان کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ جمع کروانے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی ہے۔ عدالت نے انوسٹی گیشن بیورو، تحریک انصاف، وزارت دفاع، متحدہ قومی موومنٹ اور اعجاز الحسن کی

Read more

بیلٹ اینڈ روڈ فورم پر سیمینار

لاہور: چین کے قونصل جنرل مسٹر ژاؤ شیرین نے کہا ہے کہ حال ہی میں ختم ہونے والے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم نے چین اور پاکستان کے درمیان اعلی معیار کے تعاون کو ایک نئی تحریک دی ہے، دونوں نے گوادر پورٹ کی تیز رفتار ترقی اور ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن پر اتفاق سمیت 20 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جن میں بی آر آئی، انفراسٹرکچر، کان کنی، صنعت، سبز اور کم کاربن کی

Read more

ہیپی ہیلووین: کون پھرتا ہے نہ جانے کس کا چہرہ اوڑھ کر

مجھے یاد ہے نوّے کی دہائی تک جرمنی میں ہیلووین نام کا کوئی تہوار نہیں منایا جاتا تھا۔ کم از کم کولون اور اس کے گردونواح میں تو ہرگز نہیں۔ کولون میں منائے جانے والے قابلِ ذکر موسمی یا ثقافتی تہواروں میں مقبول ترین تو رنگا رنگ کارنیوال تھا جو ہر سال فروری کے وسط میں منایا جاتا تھا۔ اس کا مرکزی جلوس تو شہر کے مرکزی حصہ ہی سے نکلتا تھا جس کا آنکھوں دیکھا حال ٹی وی، ریڈیو

Read more

چینی کرنسی میں تجارت کے لیے کلیرنگ بینک قائم

پاکستان اور ترکی کی دوستی غیر معمولی طور پر مضبوط ہے۔ ترکی کے صد سالہ قومی دن کی تقریب کے دوران میں نے لاہور میں تعینات نئے ترک قونصل جنرل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی آمد سے اس دوستی کو مزید چار چاند لگ جانے چاہیے۔ اس تقریب کے شرکا کی تعداد قدرے محدود تھی مگر یہ طے تھا کہ ہر شخص اس دوستی کو مزید بلندیوں پر دیکھنا چاہتا ہے۔ میں نے ترک قونصل جنرل سے

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! پانچویں قسط

چوتھی عورت، روشن؛ راوی قیوم (یعنی مصنفہ) کی زبانی۔ ”موتیا رنگت ہلکا زرد لباس پھیکے پھیکے ہونٹ اور بہت خوبصورت ہاتھ۔ پیلی موم کا بت، پلکیں رخساروں سے پیوست۔ سخت پردے میں پلی، ماموں زاد، چچا زاد، پھوپھی زاد بھائیوں سے بھی ملنے کی اجازت نہیں، آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتی“ اندرون شہر لاہور کی رہائشی، معمولی تعلیم۔ لیکن محلے کے لڑکے پر مر مٹی، گھر والوں اور بھائیوں نے لڑکے سے وہی کیا جو نام نہاد غیرت مند کرتے

Read more

نگران وزیر اعظم کب تک اقتدار میں رہنا چاہتے ہیں؟

ملک میں انتخابات کے حوالے سے پریشانی اور بے چینی پائی جاتی ہے تاہم انتخابات جیسے اہم معاملہ کو سیاسی رسہ کشی کا سبب بنا کر سیاسی پارٹیاں اور نگران حکومت اس بے یقینی میں اضافہ کر رہی ہے۔ اس حوالے سے آج لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا یہ فرمان تشویشناک ہے کہ ’انتخابات کروانا ہی پورا آئین نہیں، اس کے دوسرے پہلو بھی ہیں‘ ۔ آئین پاکستان جمہوریت کو

Read more

شعبہ صحافت میں خواتین کی نمائندگی انتہائی کم کیوں؟

پاکستان پنجاب اور ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خواتین صحافت سے دور کیوں ہیں؟ چھوٹے شہروں میں خواتین صحافیوں کو درپیش مشکلات کیا ہیں؟ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں صرف ایک خاتون مقامی صحافی ہیں اور یہ تعداد ٹوبہ ٹیک سنگھ اور اس کی تحصیل گوجرہ، پیر محل، کمالیہ میں مرد صحافیوں کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ جن میں سماجی پابندیاں، صحافت کے شعبے میں زوال اور خواتین میں اس شعبے میں آنے میں دلچسپی

Read more

جموں و کشمیر میں آزادی کی تحریکیں

آج کے پر آشوب دور میں کتاب لکھنا، اسے چھپوانا اور پھر اسے تقسیم کرنا بڑے دل گردے کا کام ہے۔ کتاب کی تیاری اور چھپائی کے سارے اخراجات مصنف کو ادا کرنے پڑتے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں زیادہ تر افراد کتاب خریدنا نہیں چاہتے۔ ہاں! اگر مفت میں ہاتھ آ جائے تو پڑھنے کی بجائے الماری میں سجا دیتے ہیں، جو کچھ عرصہ بعد ردی کی نذر ہو کر فٹ پاتھ پر بکنے کے لئے آجاتی ہے۔ بڑی اچھی

Read more

مریم نواز سے ایک خیالی ملاقات

27 ستمبر 2023 ء کی رات، پچھلے پہر بار بار فون کی گھنٹی میری نیند میں مخل ہو رہی تھی۔ نیند اور سستی کے زیر اثر فون دیکھنے کا کشٹ نہیں ہو پا رہا تھا۔ ادھر کوئی بات کرنے کے لئے اس قدر بے قرار تھا کہ فون کی گھنٹی تواتر سے بجے جا رہی تھی۔ ناچار فون پر نظر ڈالی تو دوسری جانب جاوید ڈیوڈ صاحب کو پایا۔ فوراً واپس کال کی تو دوسری طرف سے زود رنج جاوید

Read more

نواز شریف کا بیانیہ کیا ہے؟

ہمارا دور بیانیہ کا دور ہے۔ افراد، گروہ اور سیاسی جماعتوں کا اپنا اپنا بیانیہ ہے۔ ملک میں خواہ کتنی ہی بڑی سیاسی جماعت کیوں نہ ہو۔ اس کا با قاعدہ تحریری آئین و منشور بھی ہو۔ ہر سطح پر لیڈر شپ بھی موجود ہو، جو وقتاً فوقتاً پارٹی پروگرام اور منشور بیان کرتی رہی ہو۔ مگر پھر بھی اب لوگ یہ سوال پوچھتے ہیں کہ پارٹی کا بیانیہ کیا ہے؟ یہی بات سیاسی رہنماؤں پر بھی صادق آتی ہے۔

Read more

پاکستان میں فوجی عدالتوں کی تاریخ اور طریقہ کار

سپریم کورٹ نے عام شہریوں کے ٹرائلز سے متعلق آرمی ایکٹ کی شق ٹو ون ڈی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نو اور دس مئی کے واقعات میں گرفتار تمام ملزمان کے مقدمات فوجی عدالتوں سے فوجداری عدالتوں میں بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے چار ایک کی اکثریت سے سویلین کے خلاف ٹرائل فوجی عدالتوں میں چلانے کے خلاف دائر درخواستوں پر یہ فیصلہ سنایا۔ فیصلے

Read more

بیانیوں کا تصادم اور نواز شریف کی وطن واپسی

بیانیے تشکیل دیے جا رہے ہیں، سیاسی مفروضات تراشے جا رہے ہیں اور مسلم لیگ (ن) اپنے قائد میاں محمد نواز شریف (جو ملک کے تین بار وزیر اعظم رہ چکے ہیں لیکن شاید اب چوتھی بار بھی وزیر اعظم بننے کے خواہاں ہیں ) کو پاکستان کو درپیش بحرانوں کا واحد حل اور قومی مسائل کا ”تسلی بخش“ علاج قرار دے رہے ہیں۔ تاریخی طور پر دیکھا جائے تو میاں محمد نواز شریف کی یہ بد قسمتی رہی ہے

Read more