عمران خان کی پھیلائی ”فسطائیت“
قمر جاوید باجوہ صاحب نے ایک اور انٹرویو دے مارا ہے۔ پیر کی شب سات بجے سے رات بارہ بجے تک کئی ٹی وی شوز میں اس کا چرچا رہا۔ سرسری انداز میں مذکورہ انٹرویو میں مجھ ناچیز کا ذکر بھی ہوا تھا۔ باجوہ صاحب نے خود کو مجھے ایک ٹی وی شو سے فارغ کروانے میں اپنے کردار سے انکار کیا۔ ان کی مہربانی۔ عرصہ ہوا ویسے بھی اپنی ”اوقات“ دریافت کرچکا ہوں۔ اس بابت جی کو ملال بھی
Read more






































































