ورچوئل عدالت: کیا پاکستان میں عدالتیں لائیو سٹریمنگ کی طرف بڑھ رہی ہیں؟

کورونا کی وبا سے جہاں دنیا بھر میں مختلف شعبے متاثر ہوئے ہیں، وہیں اس وبا نے عدلیہ کو بھی اپنے طرز عمل میں تبدیلی پر مجبور کیا ہے اور وہ بھی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مقدمات کی سماعت کر رہی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورچوئل سماعت عوام کے لیے کس حد مددگار ثابت ہو سکتی ہے؟

Read more

بلوچستان کی انوکھی خوبصورتی دکھانے میں جاذب سیموئیل کا کردار

بلوچستان جو رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ اس کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے جس میں اس کی خوبصورتی سرفہرست ہے۔ بلوچستان تاریخی اور سیاحتی مقامات کا گہوارہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس صوبے کو قدرتی خوبصورتی سے مالا مال فرمایا ہے۔ مگر بدقسمتی سے لوگوں کے ذہن میں یہ غلط تاثر پایا جاتا ہے کہ یہ صوبہ سیاحت کے لئے محفوظ نہیں ہے۔ اس وجہ سے بہت کم لوگ

Read more

موروثی سیاست یا نئے چہرے: پنجاب میں حمزہ شہباز کی کابینہ میں کون کون شامل ہے؟

آٹھ رکنی کابینہ میں پانچ وزراء کا تعلق مسلم لیگ ن سے، دو کا پیپلز پارٹی سے ہے جبکہ ایک آزاد ایم پی اے ہیں۔

Read more

لوڈشیڈنگ کی سازشی کہانی

میرے گھر سے چند قدم کے فاصلے پر اسلام آباد کے سیکٹر F-8کا مرکز ہے۔ وہاں موجود ایک دوکان سے میں برسوں سے گھریلو استعمال کی الیکٹرانک اشیاءخریدتا ہوں۔اس دوکان کے مالک بہت نفیس وخوش اخلاق شخص ہیں۔سلام دعا اور عمومی حال و احوال کے علاوہ کوئی سیاسی موضوع کبھی زیر بحث نہیں لاتے۔دو روز قبل مگر ان کا رویہ حیران کن انداز میں بدل چکا تھا۔ میری داڑھی تراشنے والی مشین ناکارہ ہوگئی تھی۔نئی کے حصول کے لئے ان

Read more

تکیہ تارڑ

17 مئی 2022 کی صبح تمام دوست ہمراہ استاد محترم ڈاکٹر اشفاق احمد ورک ماڈل ٹاؤن پارک پہنچے۔ جہاں پر مستنصر حسین تارڑ معروف اردو ناول اور سفر نامہ نگار سے ملاقات مقررہ وقت پر ہوئی۔ صبح کا وقت، سوچ کا جزیرہ اور خیال کا تسلسل تکیہ تارڑ کی زینت بنا ہوا تھا۔ تکیہ تارڑ کا تجسس کسی دوسری طرف دھیان کرنے نہیں دے رہا تھا۔ تکیہ تارڑ کی ایک جانب یونیورسٹی کے طالب علموں کے لیے نشست کا اہتمام

Read more

” عربی سے طب تک“ قسط۔ 2

سکول اگرچہ واپڈا کے زیر انتظام، واپڈا کے ملازمین کے بچوں کے لئے تھا مگر ارد گرد کے دیہات کے طلبا کو بھی داخل کر لیا جاتا تھا۔ چنانچہ یہاں طلبا کی نصف تعداد دیہات کے طلبا کی تھی۔ سکول میں کچھ اساتذہ معمولی معمولی باتوں پر دیہاتی طلبا کو چھڑی سے پیٹ ڈالتے تھے۔ ماسٹر شیر محمد ایسے ہی ایک استاد تھے۔ ضلع جہلم کے قصبہ ’رہتاس‘ کے رہنے والے تھے۔ مڈل تک تعلیم حاصل کر رکھی تھی۔ غالباً

Read more

ریپ ایک سماجی روگ ہے

ریپ کو لاعلاج مرض کینسر کا درجہ مت دیں، اسے کرونا تشخیص کے بعد ہنگامی صورتحال کی مانند نمٹا جائے اور اسے جڑ سے اکھاڑنے کی ویکسین درکار ہے۔ اسے ریاستی، حکومتی، سیاسی، سماجی، تعلیمی اور تکنیکی بنیادوں پر طے کرنا ہو گا اور نمٹنا ہو گا۔ دور حاضر میں جدید اور ناگزیر ذرائع ابلاغ کی وجہ سے اچھی، بری، غلط اور صحیح ہر طرح کی معلومات پھیلنے اور عوامی رسائی بننے میں صرف ایک کلک کا فاصلہ ہے۔ اس

Read more

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ: عمران خان کے وہ ’چھ دن‘ کب پورے ہوں گے؟

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے گذشتہ ماہ پچیس مئی کا احتجاج اس اعلان پر ختم کیا گیا تھا کہ وہ ’اگلے چھ روز میں دوبارہ لانگ مارچ کریں گے‘، اس مدت کے ختم ہونے کے بعد مختلف حلقوں کی جانب سے یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ اب کب تک تاریخ پر تاریخ دی جائے گی۔

Read more

انڈین گلوکاروں سدھو موسے والا اور کے کے کی موت پر ردِعمل: ’انڈیا اور پاکستان دونوں ممالک کے لوگ سدھو اور کے کے کے لیے غمگین ہیں‘

یہ کہاوت کہ موسیقی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ہمسایہ ممالک انڈیا اور پاکستان کے درمیان سب سے درست ثابت ہوتی ہے، اور اس کا واضح ثبوت گلوکار سدھو موسے والا اور کے کے کی موت کے بعد سوشل میڈیا پر رد عمل میں نظر آ رہا ہے۔

Read more

شہباز گل کے پختون ٹچ سے سہمے ہوئے پنجابی

جس دن شہباز گل کی بدزبانی پر اس کی تواضع انڈوں اور سیاہی سے کی گئی تھی، اس نے اوسان بحال ہوتے ہی پنجابیوں کو پنجابی میں تڑی دیتے ہوئے کہا تھا کہ میں جٹاں دا منڈا کسی سے ڈرتا ورتا نہیں، لیکن اب پشاور میں تو انہی پنجابیوں کو پٹھانوں کی تڑیاں دیتے ہوئے کہتا ہے کہ ہمارے سپورٹر پٹھان ایک تھپڑ کا بدلہ دس تھپڑوں کی صورت میں نسلوں تک دیتے ہیں۔ شہباز گل کی حالت اس گیدڑ

Read more

پطرس، احباب اور لاہور

پطرس بخاری 1917 ء میں لاہور آئے اور پھر لاہور کے ہو کر رہ گئے۔ اس کے بعد یہ جہاں بھی گئے لاہور ان میں سے نہیں نکل سکا۔ پطرس کے جگری یار امتیاز علی تاج لکھتے ہیں کہ پطرس اٹھارہ انیس سال کے تھے جب وہ پشاور سے لاہور آئے اور اس کی ان سے ملاقات ہوئی۔ پھر اگلے اٹھارہ انیس سال کا کوئی دن ایسا نہ تھا کہ جب پطرس لاہور میں ہوں اور ان دونوں نے سہ

Read more

کوئی تو خیر کا پہلو بھی نکلے

گزشتہ دو ماہ سے عرض کرتے آ رہے تھے کہ ملکی سیاست جس طرف جا رہی ہے اس میں سوائے خسارے کے کچھ نہیں۔ سیاسی عدم برداشت نے آخر کار کوئی گل تو کھلانا تھا۔ آپ لاہور میں پولیس اہلکار کی شہادت کو ہی دیکھ لیں۔ یہ درست ہے کہ سیاسی حریفوں کو دبانے کے لئے ارباب اختیار نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا لیکن حکام بالا کے احکامات بجا لانے والے اس کانسٹیبل کا کیا قصور

Read more

فوربز کی فہرست میں شامل 30 سال سے کم عمر باصلاحیت پاکستانی نوجوان کون ہیں؟

فوربز کی فہرست میں دنیا بھر سے تقریباً 300 نوجوانوں کو مختلف شعبہ جات میں کارکردگی پر جگہ دی گئی۔ ان میں پاکستان سے شوانہ شاہ، زین احمد، در عزیز آمنہ اور محمد سعد شامل ہیں جو سوشل ورک اور انسانی حقوق، ادب اور کاروبار کے شعبوں میں اپنی محنت کے بل بوتے پر معاشرے میں مثبت تبدیلی لائے۔

Read more

شوکت خانم ہسپتال: جدید طرز علاج کا ایک شاہکار

پچھلے دنوں میری ایک آنٹی، جو کہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں، کے ساتھ بحیثیت اٹینڈنٹ شوکت خانم ہسپتال میں وقت گزارنے اور ان کے سسٹم کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ اس دوران جو کچھ میں نے دیکھا اور محسوس کیا اس کی روداد کچھ یوں ہے۔ آغا خان ہسپتال کے متعلق یہ سنا ہے کہ وہاں جا کر مریض ذہنی طور پر مطمئن ہو کر ہی ریکور ہونا شروع خر دیتا ہے۔ یہی معاملہ شوکت خانم

Read more

پاکستان یا اچانکستان

اگر پاکستانی تاریخ کو غور سے دیکھا جائے تو یہاں بہت کچھ بلکہ سب کچھ اچانک ہی ہوتا ہے۔ چلیں تھوڑی اپنی تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں۔ 1940 میں لاہور میں قرارداد پاس ہو گئی اور اچانک 1947 میں پاکستان بن گیا۔ ایک سال بعد مسٹر جناح اچانک وفات پا گئے۔ پھر لیاقت علی خان کو اچانک گولی مار دی گئی۔ اس کے بعد پتہ نہیں کس طرح اور کون حکومتیں چلاتا رہا کہ اچانک 1958 میں جنرل ایوب خان

Read more

پاکستان کے معاشی مسائل کا حل اور چینی کردار

صدر جو بائیڈن نے انڈو پیسیفک اسٹریٹجی میں اضافہ کرتے ہوئے انڈو پیسیفک اکنامک فورم کا اعلان کیا ہے۔ اس پر گزارشات علیحدہ مضمون کا تقاضا کرتی ہیں جو کہ میں ضبط تحریر میں بھی لاؤں گا مگر ان حالات تمام حالات میں بھی عمران خان معاملات کو مزید خراب کرنے پر تلے بیٹھے ہے تاکہ حکومت سنبھل کر قومی معیشت کو سنبھالنے میں کامیاب نہ ہو جائے حالانکہ اس وقت ہمارے گرد و پیش میں ایسا بہت کچھ ہو

Read more

افغانستان اور پاکستان کے بیچ پھنسے افغان گلوکار: ’پاکستان میں پولیس گرفتار کرتی ہے، افغانستان میں طالبان برداشت نہیں کرتے‘

پشاور پریس کلب کے سامنے آج سوموار کی صبح افغان اور پاکستانی فنکاروں نے ایک انوکھا احتجاج کیا ہے اور اس دوران ہارمونیئم اور ڈھول کے ساتھ احتجاج کیا گیا ہے۔ یہ احتجاج چار افغان فنکاروں کی گرفتاری کے بعد شروع کیا گیا ہے۔

Read more

چند پاکستانیوں کے دورہ اسرائیل کے چرچے

پیٹرول کی قیمتوں میں یکمشت بھاری بھر کم اضافے کے اعلان کے بعد مہنگائی کی جو جان لیوا لہر نمودار ہو گی اس کی بابت سوچتے ہوئے بھی خوف آرہا ہے۔ بلی کو اِردگرد دیکھ لینے کے بعد کبوتر اپنی آنکھ بند کرلیا کرتے ہیں۔دورِ حاضر کے انسانوں کی توجہ مگر حقیقی مشکلات سے غافل رکھنے کے لئے سوشل میڈیا ایجاد ہوچکا ہے۔ پاکستان میں اس پر مقبول ہوئے عنوانات کو نگاہ میں رکھیں تو اس وقت اہم ترین مسئلہ

Read more

سمندر پار پاکستانی اور ووٹ کا حق

اسلام آباد پر عمران خان کی یلغار اسی تیزی سے ماضی کا حصہ بن گئی جس تیزی کے ساتھ انھوں نے دھرنے سے یو ٹرن لیا۔ اس کے بعد گاڑی اسٹیشن چھوڑ گئی یعنی بات آگے بڑھ گئی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت اور بہت سے دیگر سیاسی فیصلے اور واقعات۔ سیاست میں یہی تو ہوتا ہے کہ جو گاڑی پر سوار ہو گیا، ہو گیا جو وقت کی نزاکت سمجھنے میں

Read more

ڈاکٹر رانی آکاش کے افسانے: ” لا=عورت”

لا=عورت، پر تبصرہ، مبصر، ڈاکٹر تہمینہ عباس قیمت : 500 عکس پبلی کیشنز، لاہور 2021 ڈاکٹر رانی آکاش کی تخلیق ہے جس میں سترہ افسانے موجود ہے۔ اس مجموعے میں موجود زیادہ تر افسانے عورت اور اس کے مسائل گرد گھومتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ افسانہ ”ماں جی“ میں ست بھرائی کی ماں سات بیٹوں کی ماں ہے۔ جس کا باپ شوہر اور بیٹے نشہ کرتے ہوئے اور نشہ بیچتے ہوئے موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ وہ عورت اپنے

Read more

نی میں جانڑاں گوگی دے نال

نی میں جانڑاں جوگی دے نال۔ نصرت کی آواز سوزوکی ایف ایکس میں گونج رہی تھی۔ عرفان اکرم نے پکے سغٹ کا آخری کش لیا تو فلٹر کا ذائقہ آنے لگا تھا۔ اس نے آخ تھو کر کے تھوک اور سغٹ باہر پھینکا۔ سغٹ تو سڑک پر گرا اور تھوک سیونٹی والے کے منہ پر۔ سیونٹی والے نے عرفان کے شجرے میں چرند پرند شامل کرتے ہوئے موٹر سائیکل عرفان کی ایف ایکس کے پیچھے لگا دی۔ عرفان کو کھڑک

Read more

دروغے والا کا ارسلان صدیقی، ویڈیو گیم ’ٹیکن کا پاکستانی بادشاہ‘

لاہور کے نواحی علاقے دروغے والا کے رہائشی ارسلان صدیقی نے مقبول ویڈیو گیم ٹیکن اور ای سپورٹس کا سب سے بڑا مقابلہ تو جیت لیا لیکن انھیں یہاں تک پہنچنے میں بہت مشکلات اٹھانا پڑیں۔

Read more

لاہور میں اغوا برائے تاوان کی واردات: ’دس کھوکھوں کا بندوبست کرو اگر اپنا سامان صحیح سلامت واپس چاہتے ہو‘

لاہور کے بحریہ ٹاؤن میں پانچ سالہ بچے کے اغوا کی واردات جب تاوان کے لیے دس کروڑ مانگے گئے اور اغوا کار ہمیشہ کال ایک غیر ملکی نمبر سے کرتے کیونکہ ان کا ایک ساتھی مشرق وسطیٰ کے ایک ملک میں بیٹھ کر یہ سب کر رہا تھا۔

Read more

اور اب پشاور میں مدفون احمدی کی ہڈیوں کی توہین

لاہور کے ایک انگریزی ہفت روزہ جریدے کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں ایک احمدی کی قبر کو کھود کر اس کی پہلے بے حرمتی کی گئی اور بعد ازاں مرحوم کی باقیات (اعضا) کو باہر پھینک دیا گیا۔ یہ انسانیت سوز واقعہ انیس، بیس مئی کی درمیانی رات کو جو پشاور کے علاقہ ”سنگوا چینی پایاں“ میں رونما ہوا۔ خبر کے مطابق 1995 میں وفات پانے والے احمدی نوجوان اشفاق احمد کی قبر کو نامعلوم افراد نے کھودا اور

Read more

باپردہ خاتون اور پی ٹی آئی ٹچ

شنواری اور آفریدی بزنس مین اور کھرے لوگ ہیں۔ حاجی صاحب بھی پشاور کا بڑا بزنس مین اور شنواری ہے۔ کئی حج کرنے کی وجہ سے حاجی کے نام سے مشہور ہے۔ حاجی تو اس کا سارا خاندان ہے لیکن حاجی باقیوں کے نام کی اضافیت ہے جبکہ یہ ٹوٹل حاجی ہے۔ بڑے بھائی کی حج سے واپسی پر ہمارے دوست حاجی نے ائرپورٹ پر اس کا استقبال ڈھول اور آدھے درجن خواجہ سراؤں کو نچا کر کیا تھا۔ حاجی

Read more

نوجوت سنگھ سدھو اور عمران خان: دونوں پہ کیا بیتی؟

مارچ 2022 کے مہینہ میں پاک و ہند کے اندر سیاسی طور بڑی تبدیلیاں رونما ہوئیں اور پاکستان اور بھارت کی دو بڑی شخصیات ان تبدیلیوں کا شکار ہوئیں۔ دونوں پر آج کل جو بیت رہی ہے وہ سب اخبارات کی زینت بن رہا ہے۔ پہلے مارچ کے مہینہ میں نوجوت سنگھ سدھو نے غیر متوقع طور پر انتخابات میں شکست کھائی جبکہ وہ اس انتخابات میں بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے لئے ایک مضبوط امیدوار تصور کیے جا

Read more

مولانا فضل الرحمن، سعد رضوی اور عمران خان کے لانگ مارچ

گزشتہ 14 سالوں میں تقریباً 9 بڑے لانگ مارچ ہوئے۔ ان میں شروعات طاہر القادری نے آصف زرداری کے دور حکومت میں کی۔ دوسرا لانگ مارچ دو سیاسی اور وقتی کزنوں نے عمران خان اور طاہر القادری نے نواز شریف حکومت کے خلاف کیا۔ یہ لانگ مارچ کم بلکہ کفن پوش انقلاب زیادہ تھا۔ پھر یہی کفن پہن کر دونوں جماعتوں کے کارکن پی ٹی وی پر حملہ آور بھی ہوئے اور ر سپریم کورٹ کی دیوار پر شلواریں لٹکی

Read more

عمران خان پہلے تیاری تو کر لیں

2011 کے لاہور جلسے کے بعد جب الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر عمران خان کا طوطی بول رہا تھا تو عمران خان کا دعوی تھا کہ وہ 2013 میں کلین سویپ کریں گے اور اس حوالے سے وہ صحافیوں کو لکھ کر دینے کو بھی تیار تھے کہ اگلی حکومت ان کی ہے۔ ان کے اس دعوے کے پیچھے زمینی حقائق سے زیادہ میڈیا پر ان کی پذیرائی تھی۔ 2013 کے الیکشن ہوئے تو نتیجہ عین زمینی حقائق کے مطابق

Read more

مغل اعظم میں اداکاری کے لیے پرتھوی راج نے کتنے پیسے لیے تھے؟

بالی وڈ کے ‘مغل اعظم’ کہلائے جانے والے اداکار پرتھوی راج کپور کی رواں ہفتے سالگرہ تھی لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ انھوں نے فلم مغل اعظم میں اداکاری کے لیے نے کتنے پیسے لیے؟

Read more

محترم وزیر اعظم! کیا میری لاش کو پاکستان میں رہنے کی اجازت ہو گی؟

محترم وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب امید ہے کہ آپ بخیروعافیت ہوں گے۔ میں اس خط کو السلام علیکم سے شروع کر کے نیک تمنائوں کا اظہار کرنا چاہتا تھا۔ کیونکہ اس نازک دور میں ہمارے پیارے پاکستان کے وزیر اعظم کو ہم سب کی نیک تمنائوں کی ضرورت ہے لیکن ایک انجانے خوف نے میرے ہاتھوں کو اپنی گرفت میں لے لیا کیونکہ یہ عاجز پاکستان کا شہری ہونے کے علاوہ عقیدہ کے اعتبار سے ایک احمدی

Read more

سید سلطان احمد اجمیری اور سید فخرالدین بلے

ممتاز مذہبی و روحانی اسکالر اور معروف صحافی و ادیب سید سلطان احمد اجمیری فطرتاً درویش صفت اور فقیرانہ مزاج کی حامل شخصیات میں شمار کیے جاتے ہیں۔ اگر انہیں بے حد وسیع المطالعہ اور وسیع المشاہدہ تسلیم کیا جائے تو ان کی شخصیت کے بہت سے پہلووٴں کو سمجھنا قدرے آسان ہو سکتا ہے۔ مثال کے طور پر وہ حد درجہ کم گو ہونے کے باوجود مذاہب عالم۔ مذہب اسلام۔ تاریخ اسلام اور تصوف۔ عالمی ادب کے ہی نہیں

Read more

شہروز کاشف: براڈ بوائے کے نام سے معروف پاکستان کے سب سے کم عمر کوہ پیما نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی ’مکالو‘ بھی سر کر لی

13 سالہ وہ بچہ جسے شمشال میں ’منگلک سر‘ سر کرنے والے مہم جو ’بہت چھوٹا‘ سمجھ کر ساتھ لے جانے پر تیار نہ تھے، اس نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مکالو (8463 میٹر) بھی سر کر لی ہے۔

Read more

تین عام آدمی۔ تین خاص کہانیاں

روایتی طرز پر بنے آتش دان سے دھوئیں کے مرغولے آٹھ اٹھ کر نہ صرف چمنی سے نکل کر چھت میں بادل کی صورت اختیار کر رہے تھے بلکہ کمرے کو بھی گھیر رہے تھے۔ بیچ بیچ میں شہتوت کی لکڑی کے چٹکنے سے کوئی چنگاری اڑ کر سرخ لکیر سی بنا کر غائب ہو جاتی اور ملگجے اندھیرے میں سبز چائے سڑکنے کی آوازیں وقفے وقفے سے آتی رہتی تھی۔ پھر یک دم آتش دان میں آگ کا جھماکا

Read more

کانز فلم فیسٹیول میں پہلی پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو ایوارڈ ملنے پر سوشل میڈیا پر چرچے

انڈیا کانز فلم فیسٹیول میں گیسٹ آف آنر کے طور پر شامل ہوا تھا اور مقابلے میں اس کی نمائندگی بھی تھی لیکن میڈیا میں پاکستان کا دور دور تک کوئی نام یا ذکر نہیں تھا۔

Read more

قحط زدہ نسلیں

میں پندرہ سال کی تھی جب پہلی دفعہ ایک سنڈے میگزین میں پانی کی کمی کے بارے میں ایک آرٹیکل پڑھا تھا۔ جس کی ہیڈ لائن کچھ اس طرح کی تھی کہ مستقبل میں عالمی جنگیں پانی کے لئے ہوں گی۔ اس تحریر کا نہ مصنف یاد ہے نہ کوئی اور حوالہ۔ لیکن اتنا ضرور پتہ ہے کہ جنگ یا خبریں اخبار کا ہفتہ وار رسالہ تھا۔ قلم کار نے اس وقت اس بات پر زور دیا تھا کہ ہمیں

Read more

بھکاری

ہم جس دور میں رہ رہے ہیں اس میں کوئی چیز بھی اپنی اصل حالت میں نہیں رہی۔ نفرت اور حقارت کے سوا آپ کو کوئی چیز خالص نہیں ملے گی۔ ہر شے میں ملاوٹ اس قدر کوٹ کوٹ کر بھر دی گئی ہے کہ ہم لوگ اصل چیز کے حصول پر بیمار پڑ جاتے ہیں، کبھی جسمانی طور پر کوئی بیماری لاحق ہو جاتی ہے اور کبھی ذہنی طور پر۔ آپ دیکھیں گے کہ پچھلی چند دہائیوں سے محض

Read more

مصباح الحق: ’بچپن میں شرارتی تھا، فوج میں جانا چاہتا تھا لیکن والد کی وفات نے سب بدل دیا‘

مصباح الحق کہتے ہیں ’2016 میرے لیے بہت یادگار سال رہا تھا۔ اس سال پاکستان کا ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچنا بہت بڑی بات تھی۔ میں پاکستان کا پہلا کرکٹر بنا تھا جسے آئی سی سی نے اسپرٹ آف دی کرکٹ کے ایوارڈ سے نوازا تھا۔‘

Read more

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں ہلاک ہونے والے کارکن: ’مجھے پتہ ہے بابا چلے گئے ہیں، ماما بتا نہیں رہیں‘

سید احمد لانگ مارچ میں دوستوں کے ساتھ گئے لیکن واپس ان کی میت آئی۔ تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود شاہ اور دیگر قائدین کے ہمراہ ان کے گھر تعزیت کرنے گئے۔

Read more

نائجیریا میں اغوا ہونے والے پاکستانی ڈاکٹر: ’بیٹا شوق سے نہیں، مجبوری میں گیا تھا‘

حکومت پاکستان کے مطابق مارچ میں نائجیریا کے عسکریت پسند گروہ کے ہاتھوں اغوا ہونے والے پاکستانی ڈاکٹر ابوذر عفاری کی رہائی کی کوششیں جاری ہیں لیکن ابھی تک ان میں کوئی واضح پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔

Read more

سندھ میں ٹوڑ کی جنگ اور تاریخی درستگی

سندھ کی تاریخ میں ٹوڑ کی جنگ کو ’کور‘ ، ’کھور‘ یا ’کھوڑ‘ کی جنگ لکھا گیا ہے۔ یہ جنگ مغلوں اور کلہوڑوں کے درمیاں تقریباً 1699 ء یا 1700 ء میں لڑی گئی تھی۔ یہ لڑائی پاکستان کے صوبہ سندھ کے موجودہ ضلع دادو کی تحصیل جوہی کے کاچھو کے صحرا میں موجودہ گاؤں ٹوڑ کے قریب گاج ندی کے کنارے پر لڑی گئی تھی جو اس وقت کلہڑوں کے مرکزی گاؤں گاڑھی کے قریب ہے۔ ٹوڑ گاؤں اب جوہی

Read more

تیل مصنوعات پر سبسڈی کا خاتمہ: کیا طویل مدت میں ملکی معیشت کے لیے صحیح اقدام ہے؟

وفاقی حکومت کی جانب سے تیل مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے اور قیمتیں بڑھانے کے فیصلے سے ایک جانب عام آدمی شدید متاثر نظر آتا ہے تو دوسری جانب یہ سوال ہو رہا ہے کہ اس فیصلے کو ملک کی معاشی صورت حال کے لیے طویل مدت میں بہتر قرار دیا جانا کس حد تک درست ہے؟

Read more

شہباز تتلہ قتل کیس میں سینئر پولیس افسر کو عمر قید: ’اچھی بات ہے کہ ایسے کیسوں میں پولیس افسران کو بھی سزائیں دی جارہی ہیں‘

لاہور کی سیشن عدالت نے سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہباز تتلہ کے قتل کے مقدمے میں ان کے بچپن کے دوست اور سابق ایس ایس پی مفخر عدیل کو مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ دو ملزان کو بری کر دیا گیا ہے۔

Read more

مذاکرات یا پس پردہ قوتوں کا کردار: عمران خان کے ’غیر متوقع‘ فیصلے میں کارفرما عوامل کیا ہو سکتے ہیں؟

عمران خان ڈی چوک پہنچ کر انتخابات کی تاریخ لینے تک وہاں دھرنا دینے کی دھمکی دیتے آئے ہیں۔ بی بی سی نے سیاسی تجزیہ کاروں سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ عمران خان کے دھرنا نہ دینے کے اعلان کے پیچھے کیا عوامل ہو سکتے ہیں؟

Read more

اصل ٹھکانے کی جستجو

پہلے پہل یادداشت کا تعلق صرف عمر کے ساتھ ہی جوڑا جاتا تھا ’اور یہ تعلق راست تناسب نہیں بلکہ معکوس تناسب توقفت ہے یعنی اگر عمر بڑھ رہی ہے تو یادداشت کم ہو رہی ہے لیکن اگر یادداشت بڑھ رہی ہے تو اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ عمر کم ہو رہی ہے۔ اسی نقطے کو نمایاں کرنے کے لئے ”توقفت“ کی اصطلاح ساتھ نتھی کرنا پڑی۔ تھوڑے سے پرانے دور کی بات ہے ’جس کے متعلق یہ

Read more

عمران خان کا لانگ مارچ: اسلام آباد کے ڈی چوک کی فضا میں اب بھی آنسو گیس کی بُو ہے

بدھ کی شام پی ٹی آئی کے مظاہرین ڈی چوک پہنچے لیکن جمعرات کی صبح حکومت کو الٹی میٹم دے کر عمران خان گھر چلے گئے۔ پولیس کی شیلنگ اور مظاہرین کی جانب سے آگ لگائے جانے کے واقعات کے بعد شہر اور ڈی چوک کا احوال نامہ نگار ریاض سہیل کی زبانی

Read more

ایک پیج اور پتنگ بازی کے پیچ

مئی کی پچیس تاریخ ہے اور دن آدھے سے زیادہ نکل چکا ہے۔ ابھی تصویر کے خد و خال دھندلے ہیں۔ عمران خان خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان کے ہیلی کاپٹر میں پشاور سے کوئی 77 کلومیٹر کے فاصلے پر نوشہرہ ولی انٹر چینج پہنچ رہے ہیں جہاں سے وہ اسلام آباد کی طرف مارچ کی قیادت فرمائیں گے۔ ولی انٹر چینج سے اسلام آباد کا فاصلہ 70 کلومیٹر ہے۔ (نوے کی دہائی میں پاکستان کی سیاست کو

Read more

لانگ مارچ: کون کب اور کس معیار پر کامیابی کا دعویٰ کر سکتا ہے؟

‘یہ تو (25 مئی کی) شام تک معلوم ہو سکے گا کہ کون کامیاب ہو پاتا ہے؟ حکومت انھیں روکنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو وہ کامیاب کہلائے گی اور وہ پہنچ جاتے ہیں تو ظاہر ہے کہ انھیں کامیابی مل جائے گی۔ کامیابی کے ان دو معیاروں کے بیچ کئی اگر مگر اور کئی سوالات ہیں۔‘

Read more

ملک میں سیاسی تصادم اور سپریم کورٹ کی ثالثی

سپریم کورٹ کے سہ رکنی بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے جسٹس اعجاز الاحسن نے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ثالثی کروانے کا اعلان کیا ہے۔ فریقین کو مذاکراتی کمیٹی بنانے کی ہدایت کی گئی اور کہا گیا ہےکہ رات دس بجے یہ کمیٹی مل کر معاملات طے کرلے۔  ثالثی کی پگڑی سر پر باندھنے والے جج اس کے بعد آرام سے گھر جاکر محو استراحت ہوگئے لیکن بوجوہ مجوزہ کمیٹی کا اجلاس نہیں ہوسکا لیکن اسلام آباد آتے ہوئے

Read more

بابا، بچہ اور ڈرائیونگ لائسنس

ممتحنہ پھر کمرے میں داخل ہوئی اور تحریری ٹیسٹ کی خوش خبری سنائی۔ کمپیوٹر آن ہوا اور اس پر ایک گول بڑے دیواری کلاک کا فوٹو ابھر آیا۔ اسے غور سے دیکھنے کے لئے دو منٹ کا وقت دیا گیا۔ سوائے اس کے کہ دس بج کر دس منٹ کا وقت دکھا رہا تھا اور کوئی خصوصیت پلؔے نہ پڑ سکی۔ اب وہ ہر میز پر امتحانی پرچہ الٹا رکھ کر امید وار کو پرچہ کی پشت پر اپنا نام لکھنے

Read more

ملتان کے ایک ٹیوشن پڑھانے والے طوائف مرد کی کہانی

بی بی سی اردو ہیش ٹیگ ہِز چوائس سیریز کے تحت کئی ایسے مردوں کی کہانیاں منظر عام پر لا رہا ہے جنہوں نے اپنے لیے وہ راہ منتخب کی جو عام طور پر مردوں کے لیے مناسب نہیں سمجھی جاتی۔ میں نے اس سیریز کی ایک کہانی ایک آئی ٹی پروفیشنل کے جسم فروش بننے کی داستان اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شئیر کی تو ایک فالوور نے جوابی ٹویٹ میں اپنے ایک دوست کا ذکر کیا جو طالب علمی کے زمانے میں اپنی مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے کچھ ایسا ہی کام کرتا تھا۔

شیراز کی یہ کہانی میرے ٹویٹر فالوور کی زبانی ہی یہاں بیان کی جا رہی ہے۔
شیراز اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے کچھ گھروں میں ٹیوشن پڑھانے جایا کرتا تھا۔ کچھ ماہ بعد اسے ایک نئی ٹیوشن ملی۔ یہاں اس کی ملاقات ایک خاتون سے ہوئی۔ ان خاتون کا تعلق سرائیکی بیلٹ سے تھا۔ ان کے شوہر ایک سرکاری بینک میں ملازم تھے۔ دونوں کے درمیان عمر کا فرق تقریباً دس برس تھا۔ یہ خاتون اس شخص کی تیسری بیوی تھیں۔ پہلی دو کو وہ طلاق دے چکا تھا۔
خاتون نے گھریلو کام کاج میں مدد کے لیے ایک پندرہ سولہ سال کی ملازمہ بھی رکھی ہوئی تھی۔ ایک دن خاتون نے شیراز سے کہا کہ وہ اس ملازمہ کو بھی پڑھا دیا کرے۔ شیراز نے ہامی بھر لی۔ اسی گفتگو کے دوران خاتون نے کچھ ایسی معنی خیز گفتگو بھی کی جس میں دعوت تھی۔

Read more

زندہ کو تکلیف اور مردہ کی تعریف

ہمارے معاشرے میں زندہ کو اذیت اور مردہ کو محبت دینے کا رواج ہے۔ بہت سے ماں باپ اولاد کے ہاتھوں زندگی میں تکلیف اٹھاتے ہیں، جب موت آ جائے تو وہی بچے جنازے پر آنسو بہاتے ہیں اور دفنانے کے بعد تعریفوں کے پل باندھتے نظر آتے ہیں۔ بہت سے بھائی بہن ہمیشہ لڑتے جھگڑتے دیکھے گئے ہیں، ان میں سے جو مظلوم ہوتا ہے وہ الفاظ کے تیروں کا مستقل سامنا کرتا ہے، تکلیف برداشت کرتا ہے اور

Read more

جہان تازہ کی افکار تازہ سے ہے نمود

چند روز قبل قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پرل کانٹینینٹل ہوٹل لاہور میں ”Content Creators Are Change Makers“ کے نام سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک بھر سے نمایاں تخلیق کاروں کو مدعو کیا گیا تھا۔ جنھوں نے سامعین کو سوشل میڈیا کی اہمیت اور اس کے باریک نکات کو بڑے دلچسپ انداز میں سمجھایا۔ یہ ایک طویل سیمینار تھا جس میں تقریباً ساڑھے پانچ سو شرکاء نے شرکت کی مگر عجیب بات یہ

Read more

قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کی تنظیم اور شہباز شریف کی ٹیم

وزیر اعظم پاکستان کو سیاسی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ وطن عزیز کے مستقبل کو لاحق ان خطرات کے لیے بھی سرگرم ہونا چاہیے جو قدرتی محرکات کے نتیجے میں متحرک ہو سکتے ہیں۔ دنیا بھر میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تنظیمیں مختلف سطح پر درپیش مختلف مسائل کا جائزہ لے رہی ہیں۔ محققین کے مطابق ممکنہ قدرتی آفات کی فہرست میں ”پانی کی قلت“ ، ”دریاؤں کا سیلاب“ ، ”زلزلہ“ ، ”شدید گرمی“ ، ”سونامی“ ، ”آتش فشاں

Read more

صوابی

فانی یعنی فضل اللہ فانی کے باب میں ہماری ایک ہی غیر ارادی تقصیر ہے۔ کوئی پانچ چھ برس قبل علمائے کرام کی ایک کلاس سے ہم ہفتے وار گزرا کرتے تھے، فانی بھی اس کلاس کا حصہ تھے، اور صف اول کے کونے پر براجمان رہتے، اس وقت سے فانی صاحب نے ہمیں جبراً استاد رکھا ہوا ہے۔ اس بار اسلام آباد جانا ہوا تو ارادہ تھا کہ فانی میاں سے بھی ملا جائے۔ عرصہ ہوا تھا اس سے

Read more

عمران خان کا لانگ مارچ: مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کا طنز، تحریک انصاف کی جانب سے ’پولیس گردی‘ کی شکایت

پاکستان تحریکِ انصاف کے ’آزادی مارچ‘ میں پکڑ دھکڑ، پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان اور لیڈران میں آنکھ مچولی اور فیک نیوز کی بھرمار کا سلسلہ تو جاری ہی ہے لیکن ساتھ ایک اور سلسلہ طعنوں اور طنزوں کا بھی چل رہا ہے جس میں بظاہر برسرِ اقتدار پاکستان مسلم لیگ ن کے لیڈران زیادہ سرگرم نظر آ رہے ہیں۔

Read more

بستی اجڑنے والی ہے

”کنک کٹنے کی دھم دھم کی آواز اٹھتی تھی اور پاروشنی کے ویہڑے سے اوپر ہوتی تھی اور پھر پھیلتی تھی۔ اجاڑ چھپروں پراور ریت سے اٹی گلیوں میں اور ڈوبو مٹی پر جو کبھی تھی اور وہاں جہاں کبھی رکھ تھے اور اب ریت تھی اور ایک سوکھی ٹہنی تھی اور مور کا پنجر تھا جس کے جھاڑو کے رنگ اڑ چکے تھے اور وہاں جہاں کبھی دریا تھا اور اب اونچے خالی کنارے تھے اور ان میں پانی

Read more

کاش میں یونین کونسل کا ہی سیکریٹری ہوتا

گزشتہ روز میرے بچپن کے دوست جنید کی کال موصول ہوئی۔ فون اٹھاتے ہی وہ غصے میں سرکاری اداروں کو کوسنا شروع ہو گئے۔ جب انہوں نے اپنے دل کی بھڑاس نکال لی تو میں نے دریافت کیا کہ بھائی آخر ہوا کیا ہے؟ تو جواب ملا کہ دو ہفتے قبل اپنے بچوں کے برتھ سرٹفکیٹ کے لئے جام پور کی یونین کونسل (نام حذف کر رہا ہوں) میں جانا ہوا۔ وہاں ان سے پہلے ہی سائلین کی ایک لمبی

Read more

حقوق و فرائض کی جنگ کے نام پر بہتے لہو کا ذمہ دار کون

پاکستان آج کل اپنی تخلیق کے مقصد کو سیاسی نعروں کی گونج میں کہیں پانے سے قاصر ہے۔ یوں تو ہر کوئی اپنے بیانیے کو قائد کے فرمودات سے جوڑ رہا ہے اور اپنے فعل کو جہاد اکبر کا درجہ دے رہا ہے مگر آئین پاکستان ان کے کارناموں سے شرمسار ہے۔ حقوق اور ذمہ داریاں محض کتابوں کا حصہ بن کر رہ گئی ہیں اور قانون کی تشریح خواہشات کے تابع ہو چکی ہے۔ عدالتیں صرف ریاست کے معاملات

Read more

سنگ دل طالبان کی بیٹیاں اور خوش دل بیٹیوں کی بانسریاں

میں اس پیڑی سے ہوں جو افغان جہاد کے شور شرابے میں پروان چڑھی۔ گلی گلی جہاد کچھ اس طرح مچا ہوا تھا کہ اچھی بات ٹھیک سے سنائی ہی نہیں دیتی تھی۔ ان گنت افغانوں کو ہجرت پر مجبور کر دیا گیا۔ بے شمار پاکستانیوں کو جہاد کا ایندھن بنا کر افغانستان میں جھونک دیا گیا۔ کراچی کے علاقے لسبیلہ اور سہراب گوٹھ سے ہفتہ وار بنیادوں پر بسیں افغانستان روانہ ہوتی تھیں۔ بس پر سفید رنگ کے دو

Read more

شاعرہ ثروت محی الدین: مشرقی خواتین کے لیے رول ماڈل

جب سے ساری دنیا میں کرونا کی وبا پھیلی تھی شمالی امریکہ میں انجانے خوف کے سائے گہرے ہو گئے تھے۔ بہت سے لوگ گھروں میں قید ہو کر رہ گئے تھے اور سکول ’کالج‘ دفتر اور ریسٹورنٹ اداس ہو گئے تھے۔ پھر لوگوں نے ویکسین لگوانی شروع کی تو کرونا کے خوف میں قدرے کمی آئی۔ پچھلے دنوں کینیڈا میں کرونا کی پابندیاں کم ہوئیں اور ریسٹورانٹوں کے دروازے کھلے تو از سر نو دوستوں سے ملاقاتیں ہونے لگیں

Read more

عمران خان کے ’حقیقی آزادی مارچ‘ کی ناکامی یا کامیابی عمران خان کی سیاست پر کیا اثرات ڈالے گی؟

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے اوراُس کے کامیاب ہونے تک، پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین نے اتنی شَدومَد سے فوج کو نیوٹرل رہنے اور پھر مداخلت کی اپیل نہیں کی تھی، جو وہ اس لانگ مارچ کے دوران کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

Read more

میں کراچی ہوں

کرہ ارض کے نقشہ میں ایک مسلم حیثیت رکھنے والا شہر جہاں بانیان پاکستان اور ان کی اولادوں کی جائے رہائش ہے یہ وہ ہی قوم ہے جس نے بابائے قوم کا خواب شرمندہ تعبیر کیا۔ 74 سال قبل ہندوستان سے ہجرت کرنے والے لاکھوں مہاجرین جنہوں نے نا صرف اپنی جان و مال کا نذرانہ دے کر نظریہ پاکستان کو زندہ رکھنے کے لئے اس پاک سر زمین کی طرف ہجرت کی۔ اس تاریخی ہجرت میں نا صرف فنون

Read more

پلے سے دینا

کامیابی کی عمارت بہت سے ستونوں پہ کھڑی ہوتی ہے۔ اس میں کئی ایک شہتیر لگائے جاتے ہیں جیسے محنت ’صبر‘ عاجزی ’لگن‘ ہمت ’ثابت قدمی‘ ایمانداری ’انفرادیت اور بہت سے ایسے عوامل جو کامیابی کے سفر میں نا صرف زاد راہ کا کام دیتے ہیں بلکہ پیچھے آنے والوں کے لئے نشان منزل بھی بنتے جاتے ہیں۔ یہ سب چیزیں زاد راہ ہیں یعنی دوران سفر کام آنے والی ہیں۔ لیکن کامیابی کو پانے کے لئے کچھ کارج ایسے

Read more

عمران خان کو لانگ مارچ کی اجازت دینے پر رضا مندی سے انکار تک

پاکستان تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت دینے میں رضامندی ظاہر کرکے لانگ مارچ سے ایک دن پہلے اس کی اجازت نہ دینے کے بارے میں پنجاب حکومت کے ترجمان عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ خفیہ اور حساس اداروں کی رپورٹس کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

Read more

رستمِ زبان و بیاں: ایم آر کیانی

جس طرح بقول مرزا نوشہ طرز بیدل میں ریختہ کہنا کسی قیامت سے کم نہیں اسی طرح میرے نزدیک طرز حالی میں غالب کا بیان ایک ایسا معرکہ ہے جو سر ہونا ممکن نہیں۔ اس کی وجہ بھی واضح ہے۔ مولانا حالی نے ان کی صحبت میں ایک خاص وقت گزارا اور ان کے معمولات کو قریب سے دیکھا۔ پھر جب ان پہ لکھنے بیٹھے تو جو دیکھا اور محسوس کیا اسے ذاتی تعلق کے تعصب سے بالا ہو کر

Read more

پی ٹی آئی کارکنوں پر کریک ڈاؤن کے دوران پولیس اہلکار کی ہلاکت: ’میرا نہیں پتا میں کب واپس آؤں گا‘

لاہور میں کانسٹیبل کمال احمد کے قتل سے متعلق ان کی بیوہ نے بی بی سی کو تفصیلات بتائی ہیں۔ جبکہ پولیس نے اپنی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں مؤقف اختیار کیا کہ پولیس نے کرائے داری ایکٹ کے معاملے پر چھاپا مارا تھا۔

Read more

پی ٹی آئی کے 2014 دھرنے پر کتنا خرچہ آیا اور اسلام آباد مارچ پر کتنا پیسہ خرچ ہو سکتا ہے؟

تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کے نئے الیکشن کی تاریخ کے مطالبے پر وفاقی حکومت کی جانب سے ایسا کوئی عندیہ نہیں دیا گیا کہ جلد انتخابات کا اعلان کیا جائے گا۔ ایسی صورت حال میں تحریک انصاف کا مارچ ایک دھرنے کی شکل اختیار کر سکتا ہے لیکن اسلام آباد مارچ پر کتنا پیسہ خرچہ ہو سکتا ہے؟

Read more

رینکو آریا: پاکستان میں 24 لاکھ کی ’سستی‘ الیکٹرک کار کیا پیٹرول سے مکمل نجات دلا پائے گی؟

کمپنی کے مطابق پاکستان کی سب سے سستی الیکٹرک کار رینکو آریا کو گھر میں فُل چارج کرنے پر 400 سے 500 روپے تک کا خرچ آتا ہے۔ مگر کیا پیٹرول کی بڑھتی قیمت کے پیش نظر اسے خریدنا اچھا فیصلہ ہوسکتا ہے؟

Read more

پس چہ باید کرد؟

تمام لوگ اس بات پر متفق ہیں کہ پاکستان کو اپنی قومی زندگی کے بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے۔ سیاسی جمود اور آئینی انحراف نے اس مسلے کو سنگین تر کردیا ہے۔ ہم اس نہج تک کیسے پہنچے؟ اس کا ذمہ دار کون ہے؟ اب ہم اس سے کیسے نکل سکتے ہیں؟سول ملٹری حکمران اشرافیہ، جاگیردار، جنرل، جج، سرکاری افسر اور کاروباری افرادنے ہمیں اس نہج تک پہنچا یا۔ عشروں سے امریکی اور عالمی امداد کے بل بوتے پر

Read more

عدلیہ، فوج یا سیاست دان: ملکی تباہی کا کون ذمہ دار ہے؟

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی طرف سے پی ٹی آئی کی لیڈر شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کے حکم کے باوجود اسلام آباد ہائی کورٹ نے نصف شب کو اس معاملہ کی سماعت کی۔ گزشتہ روز منی لانڈرنگ کے ایک فرسودہ اور بے بنیاد کیس میں ملک کے وزیر اعظم شہباز شریف اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کو دو گھنٹے تک لاہور کی ایک عدالت میں پیش ہونا پڑا لیکن یہ معاملہ بدستور مؤخر رہا۔ آج

Read more

پاکستان کے لانگ مارچ: کامیابی اور ناکامی کے پس پشت متحرک عوامل اور قوتیں

پاکستان میں لانگ مارچ، دھرنوں اور جلوسوں کی ایک طویل تاریخ ہے جو بعض اوقات تو اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب رہے جبکہ کئی مرتبہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ کیا عمران خان کا متوقع لانگ مارچ نتائج حاصل کرنے میں کامیاب رہے گا۔

Read more

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں چلغوزے کے جنگل میں آگ: ’دعا ہے بادل برسیں جو آگ بجھانے میں مددگار ثابت ہوں‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع شیرانی میں چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری ہیں لیکن تاحال اس پر قابو نہیں پایا جا سکا اور تیز ہوائیں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

Read more

لکی پاکستانی سرکس اور چلغوزے کا جنگل

جب آئی ایم ایف اور دوست ممالک کے آگے ہاتھ پھیلانے میں عار نہیں تو قیمتی قومی اثاثے بچانے کے لیے امداد کی اپیل میں آخر کس قسم کی غیرت مانع آ جاتی ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

ڈاکٹر اسلم انصاری اور سید فخرالدین بلے: داستان رفاقت

پروفیسر ڈاکٹر اسلم انصاری کا 30 اپریل 2022 کو ماشا اللہ 83واں یوم ولادت منایا گیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر اسلم انصاری عصر حاضر کے ایک ممتاز محقق اور قادر الکلام شاعر ہیں۔ والد گرامی قبلہ سید فخرالدین بلے اور ڈاکٹر اسلم انصاری کی تعلق داری دوستانہ روابط اور مراسم بلکہ رفاقت کا سلسلہ کب اور کیسے شروع ہوا اس حوالے سے ہم کچھ نہیں کہہ سکتے البتہ پورے وثوق سے ضرور کہہ سکتے ہیں کہ آنکھ کھولنے کے بعد سے

Read more

اندھے کباڑی کے خواب

پرندے اس برس کتنے کم نظر آئے ہیں۔ بہار کے رنگ ماند ہوئے تو گرما کی صبحوں کا جادو بھی گویا کہیں کھو گیا ہے۔ انجیر کا پھل گرمی کی شدت سے شاخوں ہی پر ٹھٹھک گیا ہے۔ خوش رنگ سبز خوشوں نے گہرا کاسنی جامہ نہیں اوڑھا، دیس کے نوجوانوں کی طرح خوشی کی ناتمام آرزو میں سبزہ نودمیدہ سے محروم ہوئے اور پھر دیکھنے میں بے رنگ اور بھیتر میں بے رس ہو گئے۔ انگور کی شاخوں میں

Read more

دعا زہرہ کے والد کو سلام

آفرین ہے دعا زہرہ کے والد سید مہدی علی کاظمی پر جو عزت کے نام پر قتل کر دینے والے مردوں کے اس معاشرے میں مستقل مزاجی کے ساتھ اپنی بیٹی کے حق کے لئے کھڑا رہا۔ وہ معاشرہ جہاں معمولی شک کی بنا پر، بغیر حقائق جانے عورتوں کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا جاتا ہے سید مہدی علی کا ڈٹے رہنا مزاحمت کی ایک بڑی مثال ہے۔ وہ تمام نفرت، کردار کشی اور غلط الزامات کے

Read more

کچھ چشم کشا حقائق

پاکستان کے لئے بہت سے محاذ کھلے ہوئے ہیں، جس کا مقابلہ کرنا مشکل تو ہے مگر ضروری بھی ہے، پاکستان پہلی نیوکلیئر پاور ہے، دشمن کو ہمارا مضبوط دفاع ایک آنکھ نہیں بہاتا جب ہی وہ مختلف طریقوں سے پاکستان کی سربلندی اور کامرانی کی جانب جانے والی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کرتا ہے، سب جانتے ہیں کہ پاکستان کا صوبہ بلوچستان اور خیبر پختون خواہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، جب ہی مختلف قوتیں

Read more

مریم نواز: قابل فخر بیٹی

جب انسان کے اعصاب پر کوئی اہم بات، کوئی دوسرا انسان یا کوئی اہم واقعہ سوار ہو جائے تو وہ اس کے لئے درد سر بن جاتا ہے۔ کبھی کبھی انسان کے دماغ پران چیزوں کا گہرا اثر ہوتا ہے جس کے بعد ذہن سوچنے، سمجھے اور غور کرنے کی صلاحیت سے بھی محروم ہو جاتا ہے کیونکہ وہ سختیاں برداشت کرنے اور اپنے توقعات کے برعکس بات سننے کا عادی نہیں ہوتا ہے۔ جب کبھی اچانک کوئی دوسرا انسان

Read more

پچاس برس پہلے کا گورنمنٹ کالج لاہور

اس بات کو پوری نصف صدی گزر چکی ہے جب میں میٹرک کرنے کے بعد گورنمنٹ کالج لاہور میں سال اول میں داخل ہوا تھا۔ زندگی میں کوئی ایک فیصلہ کن مرحلہ ایسا آتا ہے جو انسان کی آئندہ زندگی کا رخ متعین کر دیتا ہے۔ میرے لیے وہ لمحہ گورنمنٹ کالج میں داخلے کا فیصلہ تھا۔ میٹرک کا رزلٹ آنے کے بعد لاہور آ کر گورنمنٹ کالج میں داخلہ فارم جمع کروایا۔ گورنمنٹ کالج میں میرٹ کی بلندی سے

Read more

شیریں مزاری: 50 برس پرانے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر کی ڈرامائی گرفتاری اور پھر رہائی کا حکم

ملک کی سابق وزیر برائے انسانی حقوق اور پی ٹی آئی کی سینئیر رہنما شیریں مزاری کو پولیس اہلکار اینٹی کرپشن کے ایک مقدمے میں ان کے گھر سے لے کر گئے تاہم پھر پنجاب کے وزیراعلیٰ نے چند گھنٹوں بعد ان کی رہائی کا حکم دیا۔

Read more

عمران خان لانگ مارچ کی تاریخ کے اعلان میں تاخیر کیوں کر رہے ہیں؟

فواد چوہدری نے اس تاخیر کو سٹریٹجک ڈیلے کا نام دیا ہے۔ تاہم سابق وزیراطلاعات نے کہاں ہے کہ اتوار کو پشاور کو کور کمیٹی کے اجلاس میں اس متعلق فیصلہ کر لیا جائے گا۔

Read more

شدت پسندی میں تیزی کے بعد بلوچ طلبہ کو ’اٹھائے جانے‘ کا خوف: ’ہوشیار رہنا پڑتا ہے کہ کوئی پیچھا نہ کر رہا ہو‘

بات وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ہو یا لاہور کی، ملک کی تمام بڑی یونیورسٹیوں میں بلوچ طلبہ زیر تعلیم ہیں اور کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر حملے جیسے واقعات کے بعد تعلیمی اداروں میں ان پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔ اس سے یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا ریاست کا بلوچ شدت پسندی سے نمٹنے کا طریقہ ٹھیک ہے؟

Read more

انڈین پنجاب میں حالیہ حملے اور گرفتاریاں: کیا انڈیا میں 'خالصتان تحریک' دوبارہ زور پکڑ رہی ہے؟

انڈیا کی ریاست پنجاب 1980 اور 90 کی دہائی میں شدت اختیار کرنے والی عسکریت پسند خالصتان تحریک کے بعد سے زیادہ تر پُرسکون رہی ہے تاہم گذشتہ دنوں میں پنجاب میں کچھ ایسی سرگرمیاں ہوئی ہیں جو پرانے دنوں کی یاد دلاتی ہیں۔

Read more

تحریکِ انصاف کے 25 منحرف اراکینِ پنجاب اسمبلی ڈی سیٹ قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ریفرنس کو منظور کرتے ہوئے 25 منحرف اراکینِ پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ قرار دے دیا ہے۔ فیصلے کے بعد پنجاب میں حمزہ شہباز شریف کے بطور وزیر اعلٰی منتخب ہونے کے معاملے پر بھی سوال اُٹھ گئے ہیں۔ جمعے کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اتفاقِ رائے سے فیصلہ سنایا۔ تحریکِ انصاف کے 25 منحرف اراکینِ پنجاب اسمبلی نے پارٹی پالیسی کے برخلاف حمزہ شہباز

Read more

جوٹھیے

کالم کی چند سطور ان کی علمی شخصیت کا احاطہ کرنے سے قاصر ہیں، اس کے لئے پوری ایک سوانح مطلوب ہے۔ تعلیم و تدریس سے وابستہ ہیں۔ تین کتابوں اور درجن بھر تحقیقی و علمی مقالوں کے مصنف ہیں۔ کتابیں کھاتے ہیں اور کتابیں ہی پیتے ہیں کیوں کہ ہم آج تک جب بھی ان سے ملنے گئے عمران خان کی طرح، نہ کچھ کھانے کو پوچھا اور نہ ہی کبھی چائے پلائی، البتہ رخصت کے وقت کبھی خالی

Read more

پاکستان، امریکہ تعلقات: ’مشرق وسطیٰ کے دفاع‘ کے تناظر میں پاکستان کو ملنے والی پہلی امریکی فوجی امداد جس نے انڈیا کو روسی ہتھیاروں کی جانب راغب کیا

پاکستان نے فوجی ہتھیاروں اور جنگی سازوسامان کے معیار کے لحاظ سے انڈیا پر یقیناً ایک سبقت تو حاصل کی لیکن یہ تھوڑے ہی عرصے کے لیے تھی کیونکہ ایک طرف وزیراعظم نہرو کی قیادت میں انڈین حکومت نے فوری طور پر ہتھیاروں کی فراہمی کے لیے روس سے رابطہ کیا تو دوسری جانب جیسے ہی 1965 کی جنگ شروع ہوئی تو امریکہ نے پاکستان پر پابندیاں لگا دیں۔

Read more

کس کا اعتبار کروں؟

صغیر کی پیدائش ایک غریب خاندان میں ہوئی۔ صغیر کا خاندان آزادی کے بعد بھارت سے ہجرت کر کے لاہور آ بسا تھا۔ بھارت میں اس کے دادا کی کباڑ کی دکان تھی۔ صغیر کے دادا ایک شریف النفس انسان تھے۔ یہی وجہ تھی کہ انہوں نے پاکستان میں آ کر کوئی جائیداد کا تقاضا نہ کیا بلکہ لاہور کے جنرل بس سٹینڈ پر ہاکر بننے کو ترجیح دی۔ بس سٹینڈ کا اپنا ماحول تھا۔ لڑائی جھگڑا روز کا معمول

Read more

حکومت کہیں نہیں جا رہی

اس وقت جو حالت نون لیگ کی ہے شاید وہ کسی بھی جماعت کے نہیں۔ جن کی امید پر وہ حکومت میں آئے تھے ان میں سے کچھ قوتوں نے اپنی پرانی روش اختیار کرنا شروع کر دی ہے۔ یار لوگ یہ بھی کہتے نظر آرہے ہیں کہ زرداری نے نون لیگ کے ساتھ وہ کیا ہے جس کو صدیوں پرانا بدلہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ شہباز شریف کا حکومت سنبھالنے سے پہلے خیال وہی پنجاب والا تھا وہ سمجھتے

Read more

چولستان۔ انسانیت کا نوحہ

گزشتہ ہفتے برادر اصغر ملک عمر فاروق بھچر سے ملنے ملتان جانے کا اتفاق ہوا، صائم اور ثوبان بھی ساتھ تھے۔ رات لگ بھگ ساڑھے نو بجے ڈائیوو ٹرمینل ملتان سے جیسے ہی باہر نکلے تو گرم ہوا کے تھپیڑوں نے استقبال کیا۔ ایک تو ملتان میں نووارد تھے اوپر سے بس کے ائر کنڈیشنڈ ماحول سے باہر نکلے تو ہوا کسی تندور سے آتی محسوس ہوئی یکلخت دونوں بچے بے اختیار پکار اٹھے، بابا اتنی گرمی میں چاچو لوگ

Read more

جلد انتخابات کس کے مفاد میں، اور کس کو اس کا نقصان ہے؟

بعض سیاسی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ موجودہ صورتِ حال میں سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا مسلم لیگ ن کو ہے کیونکہ مسلم لیگ ن کا اسٹیک سب سے زیادہ ہے، اس لیے مسلم لیگ ن گھبراہٹ اور تذبذب کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔

Read more

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات: پاکستان میں سالانہ سینکڑوں ارب روپے کی سبسڈی دینے کا نظام کیا صحیح ہے؟

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے ساتھ قرضہ پروگرام کی بحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ ابھی تک تیل مصنوعات پر دی جانے والی سسبڈی ہے جس کی ادائیگی حکومت کے خزانے پر ایک بہت بڑا بوجھ بن چکی ہے۔

Read more

پنجاب کی گمشدہ بیٹیاں: ایسی گمشدہ لڑکی کی تلاش جس کی شناخت کے لیے کوئی تصویر بھی نہیں

صوبۂ پنجاب سے پچھلے پانچ برس میں 40 ہزار سے زیادہ لڑکیاں غائب ہوگئیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اِن میں سے تقریباً 37 ہزار کو بازیاب کرا لیا گیا لیکن صوبے کے تمام 36 اضلاع میں 3500 کیسز ایسے بھی تھے جن میں لاپتہ یا اغوا ہونے والی لڑکیوں کا ابھی تک کچھ پتہ نہیں چلا۔

Read more

دود چراغ محفل: نصف صدی کے قصے

سن 1971 میں جاوید احمد (غامدی) صاحب نے اتوار کے روز صبح کے وقت گلبرگ کی ایک مسجد میں درس قرآن دینے کا سلسلہ شروع کیا۔ یہ مسجد گلبرگ کی مین مارکیٹ کے پاس بی بلاک میں جناب غلام احمد پرویز صاحب کی رہائش گاہ سے تھوڑے فاصلے پر واقع تھی۔ مسجد کے امام مولوی شاہ محمد انیس صاحب تھے۔ وہ جماعت اسلامی کے اچھرہ میں قائم کیے گئے سکول نیا مدرسہ میں عربی کے استاد بھی تھے۔ دیسی لہجے

Read more

سوڈھا ہندو راجپوت: پاکستان میں موجود ہندو کمیونٹی جن کی نسل صرف انڈیا کے تعاون سے بڑھ سکتی ہے

پاکستان کے انڈیا کے ساتھ سرحدی علاقوں عمرکوٹ، تھر پارکر اور سانگھڑ میں سوڈھا ہندو راجپوتوں کے ہزاروں خاندان آباد ہیں۔ یہ کمیونٹی اپنے مذہبی و ثقافتی عقائد کے تحت اپنے ہی قبیلے کے دیگر ہندوؤں سے شادی نہیں کر سکتے۔

Read more

سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ” تخت لاہور“

گزشتہ کئی برسوں سے ملکی سیاست کی آئینی تشریح کے حوالے سے سپریم کورٹ کا سنایا ہر فیصلہ ”تاریخی“ پکارا جاتا ہے۔ منگل کی شام بھی آئین کے آرٹیکل 63-A کی بابت ایسی ہی تشریح سامنے آئی ہے۔ عمران خان صاحب کے مخالفین اس کی وجہ سے پریشان ہوگئے۔ ان کے دیرینہ حامیوں کو البتہ شادمانی محسوس ہوئی کیونکہ ان کی دانست میں مذکورہ فیصلے نے ”لوٹوں“ کو تباہ کر دیا۔ وہ گھر کے رہے نہ گھاٹ کے۔ یہ سوچتے

Read more

ٹیکنالوجی، کتاب اور مہنگائی

لاہور میں پینتیسواں عالمی کتاب میلہ اختتام پذیر ہوا۔ سننے میں آیا ہے کہ لاہور کتاب میلے میں ساٹھ ہزار روپے پاکستانی، سکہ رائج الوقت، ایک بک سٹال کا کرایہ تھا اور بک سٹال کی جگہ انتہائی قلیل تھی سو بڑے پبلشرز کو ایک سے زیادہ سٹالز بک کروانے پڑے اور چھوٹے اور نسبتاً کم معروف پبلشرز کو انتہائی مشکلات سے دوچار ہونا پڑا۔ اس صورتحال سے غیر معروف اور نو آموز پبلشرز کی مشکلات، دل شکنی اور حوصلہ شکنی

Read more

پاکستان میں پانی کی کمی: صوبوں کو ایک دوسرے سے شکایت کیا ہے؟

سندھ میں پانی کی قلت پر صوبے کی حکومت کے وزراء کی جانب سے پنجاب میں پانی کے غلط استعمال کے الزامات لگائے گئے ہیں اور گزشتہ دنوں اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سندھ اور پنجاب کے نمائندوں کے درمیان پانی کے مسئلے پر کافی بحث ہوئی۔

Read more

منحرف اراکین پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے پنجاب کی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

آئین پاکستان کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب یہ بحث زور پکڑ گئی ہے کہ کیا ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں منحرف اراکین سے ووٹ لے کر وزیر اعلیٰ منتخب ہونے والے حمزہ شہباز کام جاری رکھ سکیں یا پھر انھیں دوبارہ ایوان میں اکثریت ثابت کرنا ہو گی؟

Read more