الیگزینڈر برنس: برطانوی راج کا ’جیمز بانڈ‘ جو بھیس بدلنے کے ماہر تھے
الگزینڈر برنس مہم جو، جنگجو، جاسوس اور سفارت کار، بھیس بدلنے اور زبانیں سیکھنے کا ماہر حسن پرست تھے جو اگر بھری جوانی میں مارے نہ جاتے تونہ جانے اور کیا کیا کرتے۔
Read moreالگزینڈر برنس مہم جو، جنگجو، جاسوس اور سفارت کار، بھیس بدلنے اور زبانیں سیکھنے کا ماہر حسن پرست تھے جو اگر بھری جوانی میں مارے نہ جاتے تونہ جانے اور کیا کیا کرتے۔
Read moreاین سی ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر سروش لودھی نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے سے کنفوشیس سینٹر میں آن لائن کلاسز کا آغاز کر دیا جائے گا۔
Read moreپاکستان کی سیاسی تاریخ میں وزرائے اعظم قتل بھی ہوئے اور قتل کی سازش کی آوازیں بھی اُٹھیں۔ یوں عمران خان جب یہ کہتے ہیں کہ اُن کے قتل کی سازش ہو رہی ہے تو اس بات پر یقین کرنے والوں کے پاس مضبوط تاریخی استدلال موجود ہوتا ہے۔
Read moreکیا یہ سچ نہیں کہ اس ملک کے لوگ پیشانی ٹیکنے کی جبلت لے کر پیدا ہوئے ہیں، جس پتھر کو چاہیں خدا بنا لیں۔ مرشد اقبالؒ نے سمجھایا تھا: یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات لیکن ہم بدبخت سمجھے بھی تو کیا سمجھے۔ ایک خدا کو ماننے کی بجائے کوئی نہ کوئی خدا ماننا ضروری ٹھہرا۔ لیکن اس میں سارا قصور ہمارا بھی نہیں۔ سنتے جائیں۔ یہ بھی تو
Read moreمجھے اکثر کسی نہ کسی وجہ سے ہسپتال جانا پڑتا ہے۔ ابھی اتنی عمر تو نہیں ہوئی کہ گٹے گوڈے جواب دے جائیں، لیکن اگر وہ ساتھ نہیں دینا چاہتے، تو پھر کیا کر سکتی ہوں۔ اس درد کی دوا تو کرنی پڑے گی۔ ڈاکٹر کو چیک اپ کروانا ہو تو کسی بھی نجی ہسپتال جانے سے پہلے ایک بار سرکاری ہسپتال جانے کو ترجیح ضرور دیتی ہوں، وجہ یہ نہیں کہ وہاں کا ماحول بہت اچھا ہے اور ڈاکٹر
Read moreسیاست اور سیاسی حمایت و مخالفت سے قطع نظر اس وقت ملکی صورت حال نہایت توجہ طلب ہے، یہ بات سب ہی جانتے ہیں اور اس بے تحاشا خرابی میں ہر دور کی ہر حکومت نے اپنا حصہ بھی شامل کیا ہے، اس حقیقت سے بھی کسی کو مفر نہیں۔ لیکن اب کیا کیا جائے؟ جو مشکلات سر پر آن پڑی ہیں، ان میں سیاسی استحکام کے بعد سب سے اہم مسئلہ معاشی بحران ہے۔ اور معاشی حوالے سے ہمارا
Read moreتقریب کے بعد ان کے سینکڑوں طالب علم جلوس کی شکل میں ان کو گھر لے کر گئے۔ اس موقع پر بھی راجہ شیر بابر خان کو گھوڑے کی لگامیں ان کے سابق شاگردوں نے تھامے رکھیں جن میں اعلیٰ فوجی اور سول حکام بھی شامل تھے۔
Read moreحالیہ دنوں میں ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی کی لہر ہے۔ کراچی، لاہور، اور ملک کی سب سے زیادہ گرم رہنے والے شہروں جیکب آباد، سکھر، نواب شاہ سبی اور میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت سے زندگی عذاب بن گئی ہے۔ درجہ حرارت 44 سے 47 اور 50 تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس مرتبہ کراچی میں بھی گرمی میں بھی ریکارڈ گرمی اضافہ ہوا ہے۔ اسی ہفتے سال کا سب سے گرم دن بھی ریکارڈ کیا گیا
Read moreمیٹنگ ختم ہوتے ہی میں اس شاندار بلڈنگ سے باہر آ گئی جو دنیا کی ایک مشہور ترین کمپنی کا ہیڈ کوارٹر ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں واقع یہ شہر ویوے میری جائے پیدائش ہے زندگی کے پینتالیس سال میں نے یہیں گزارے کیونکہ مجھے اس کا حسن اور سکون پسند ہے میری ہر شام یہاں جھیل کے کنارے گزرتی ہے آج بھی میں اپنی مخصوص جگہ آ بیٹھی تھی لیکن آج میری توجہ جھیل کے نیلگوں پانی اور اس میں بہتی
Read moreمسجد نبوی میں وزیر اعظم شہباز شریف صاحب کے جانے کے موقع پر ایک ناخوشگوار واقعہ ہوا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان صاحب اور ان کی جماعت کے کئی ممبران پر بلاسفیمی کے قانون کے تحت مقدمات درج کئے گئے۔ اس پر مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں۔ پاکستان کے ہیومن رائٹس کمیشن نے مذمتی بیان جاری کیا کہ مذہب کا استعمال کر کے اس طرح کے مقدمات قائم نہیں کرنے چاہییں تھے۔ تحریک انصاف کی قیادت اور کئی صحافیوں
Read moreتاریخ یا مہینہ تو یاد نہیں البتہ دن جمعہ کا تھا۔ میں حسب روایت علی ہسپتال سے نو نمبر کی ویگن پکڑ کر گول باغ پہنچا تھا۔ ویگن جس جگہ رک کر مسافروں کو اتارتی عین اسی جگہ ایم ڈی اے (ملتان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی) کی کچرے سے بھری ٹرالی منہ کھولے منتظر ہوتی۔ کبھی کبھی تو ویگن سے اترتے ہوئے پاؤں کسی تھیلے، چھلکے یا استعمال شدہ بنیان پر آ جاتا۔ ان بھبکوں سے محظوظ ہوتا، دامن بچاتا میں عمارت
Read moreآصف زرداری آج کل بلند ہواؤں میں اڑ رہے ہیں۔ پاکستان آرمی کے ایک سینئر کمانڈر کے بارے میں بولا گیا بازاری جملہ اسی تکبر اور خود اعتمادی کا اظہار ہے جو ایک اندازے کے مطابق سال 2020 ء کے بعد شروع ہونے والی پسپائی کا نتیجہ ہے۔ فوج کی طرف سے آنے والا رد عمل مگر مجموعی طور پر صائب، متوازن اور عمومی طور پر مبنی بر حقیقت ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ
Read moreہم ماڈل ٹاؤن پارک میں تھے۔ لاہور شہر کا ماڈل ٹاؤن پارک جہاں مستنصر حسین تارڑ ہوتے ہیں۔ تارڑ صاحب ویسے تو گجرات سے ہیں لیکن بہت پکے لاہوریے ہیں۔ ان کی کتابوں اور باتوں سے ذکر لاہور ایک عقیدت کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے۔ ہم ماڈل ٹاؤن پارک میں بیٹھے تھے۔ لاہور کا ذکر چل نکلا۔ اور جب لاہور کا ذکر تارڑ صاحب کرتے ہیں تو لاہور سے محبت ہواؤں میں تیرتی نظر آتی ہے۔ تارڑ صاحب نے
Read moreیہ حیرت انگیز یادگار جو اینٹوں، سرخ ریت کے پتھر اور سفید سنگ مرمر سے تعمیر کی گئی، یہ اپنی پیچیدہ جالیوں کے کام کے لیے مشہور ہے اور انڈیا کے سب سے بڑے سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے لیکن تسلیم شدہ تاریخ بی جے پی رہنما کے لیے قابل قبول نہیں۔
Read moreخوش قسمتی کہہ لیں یا بدقسمتی۔ اس وقت صحیح معنوں میں اگر کوئی اصلی نیوٹرل ہے تو وہ ہے معیشت۔ نیوٹرل گیئر میں چلنے والی معیشت کے دل میں کوئی کھوٹ نہیں۔ جو اندر ہے وہی باہر بھی نظر آ رہا ہے۔ معیشت پر ہر سیاسی نے ڈورے ڈالنے کی کوشش کی مگر یہ حرافہ سب کو چکمہ دے کے نکل گئی اور اب ان سب چکمے بازوں سے تاتا تھئیا کروا رہی ہے۔ مورال مزید نہ گرے اس لیے
Read moreدن بھر کی ہنگامہ آرائی اور ضلعی انتظامیہ و مسیحی برادری کی طرف سے سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کی قیادت نے آج سیالکوٹ میں ہونے والے اپنے جلسے کا مقام تبدیل کر لیا ہے۔
Read moreنہ جانے مجھے یہ شوق کب سے تھا۔ شاید ہمیشہ سے ہی تھا۔ پتہ نہیں؟ ابا جان کی سرکاری نوکریوں کے نتیجے میں ہونے والی آئے روز کے تبادلوں نے ہی غالباً میرے اندر کے متجسس سیاح کو جنم دیا تھا۔ پتہ نہیں کچھ کہہ نہیں سکتا۔ ہماری فیملی اکثر شہر شہر نگر نگر گھومتی رہتی، کبھی کبھار تو ہمیں وطن عزیز کے ایسے دور دراز کے پسماندہ اور گمشدہ علاقوں میں بھی رہائش اختیار کرنا پڑی ہے جن کا
Read moreپاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون نے 16 سال قبل میثاقِ جمہوریت پر دستخط کیے تھے۔ اس معاہدے میں یہ طے پایا تھا کہ سیاست اور اقتدار میں فوجی مداخلت نہیں ہو گی۔ تو سوال یہ ہے کیا دونوں جماعتیں اب اس کو عملی شکل دیں گی اور فوج کی غیر جانبداری مستقل رہے گی؟
Read moreحکومت آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر میں موجود قومی ورثے یعنی یہاں موجود مختلف نوعیت کے آثار قدیمہ کی بحالی، حفاظت اور مناسب مرمت کے مقصد سے ایک اچھے اور مثبت اقدام کے طور پر محکمہ آثار قدیمہ کو محکمہ سیاحت کے ایک ذیلی شعبہ کی حیثیت کے، ماضی کے طریقہ کار کو بدلتے ہوئے اور بجا طور پر محکمہ آثار قدیمہ کی اہمیت کا احساس کرتے ہوئے اس کو سیاحت سے الگ وزارت دے کر اس محکمہ کو ایک
Read moreقلعے کی سرخ پھتر سے بنی دیواروں کی وجہ سے انگریزوں نے اسے ریڈ فورٹ کہا تو مقامی لوگوں نے ترجمہ کرتے ہوئے اس لال قلعہ پکارنا شروع کر دیا۔
Read moreڈاکٹر طاہرہ کاظمی کے نام دعا عظیمی کا کھلا خط مورخہ گیارہ مئی دو ہزار بائیس از لاہور پیاری طاہرہ جی نازاں و خنداں و فرحاں رہیں ہمیشہ سلام اور دعا! آپ کیسی ہیں؟ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گی۔ یاد آیا کہ آج اہم تاریخ ہے۔ ایک بڑے اور عظیم ادیب سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش ہے۔ مجھے آپ کو لکھتے ہوئے منٹو کیوں یاد آ گئے۔ بتائیے کہ آپ نے کراچی میں مئی کا جلتا ہوا
Read moreگورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میرپور میں کسی کام کے سلسلے میں پرنسپل صاحب چوہدری نذر حسین سے ملنے کا اتفاق ہوا۔ کام تو معمولی نوعیت کا تھا، فوراً ہو گیا۔ مزید کمال مہربانی اور محبت سے انہوں نے سروش کا نیا شمارہ 2016 / 17 عنایت فرمایا اور اس پر تبصرہ لکھنے کی ہدایت بھی کی۔ سروش اپنی مادر علمی گورنمنٹ کالج میرپور، اب پوسٹ گریجویٹ کالج کا ادبی مجلہ ہے جو ہمیشہ اپنی آب و تاب سے شائع ہوتا
Read moreمرزا غالب کے اس مقدمے کا بہت ذکر ہوتا ہے جو انہوں نے اپنی پنشن کے حصول کے لیے لڑا۔ جدید زمانے کے شاعر ناصر کاظمی کو بھی ایک مقدمے کا سامنا کرنا پڑا جس سے وہ اپنی زندگی کے آخری گیارہ برس نبرد آزما رہے اور جو ان کی وفات کے بعد ان کے اہل خانہ نے مزید اکیس برس جھیلا۔ اس نے ہمیں ملک کی تقریباً ہر عدالت دکھائی؛ سیٹلمنٹ کے بعد ہائی کورٹ کے سنگل اور ڈویژن
Read moreگزشتہ دنوں فیس بک پر ایک دوست نے ویڈیو شیئر کی ہوئی تھی جس میں درجنوں بزرگ زمیندار دونوں ہاتھ جوڑے ہوئے بس یہ التجا کر رہے تھے کہ ”اللہ واسطے پانی ڈیو“ اللہ نبی ﷺ کے واسطے پانی ڈیو ”سرائیکی زبان میں روتے بلکتے یہ بزرگ افراد محکمہ انہار اور ضلعی انتظامیہ بہاولپور کے دفاتر کے سامنے جمع تھے۔ روہی اور چولستان کے رہائشی ان افراد کی گریہ و زاری کی ویڈیو دیکھ کر اس ویڈیو اور اس مسئلے
Read moreمنٹو کی 43 سال کی عمر میں خون تھوکتا، پاگل خانوں میں آتا جاتا مر گیا۔ آج کہنا تو ہیپی برڈے بنتا ہے لیکن تو خود ہی کہتا تھا اس ذلت کی زندگی سے موت اچھی ہے تو مبارک ہے کہ تو صحیح وقت پر نکل گیا۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم
Read moreبات ہے یہ 1968 کی جب استاد کے طور پر میری تقرری پی اے ایف لاہور بیس کے اسکول میں ہوئی۔ اس وقت یہ مڈل لیول پر تھا۔ اس بیس کے منتظم اعلیٰ ایر مارشل اصغر خان کے بہنوئی ونگ کمانڈر ایاز خان تھے جو بعد ازاں ایر مارشل کے عہدے سے ریٹائرمنٹ کے بعد بطور سفیر شام میں متعین ہوئے۔ جہاں انہوں نے اپنی بیٹی کے ساتھ مل کر رضاکارانہ طور پر پاکستانیوں کے لیے ایک شاندار اسکول کھولا
Read moreعمران صاحب کی یہ خوبی تو ان کے بدترین ناقد کو بھی تسلیم کرنا پڑے گی کہ وہ ٹی وی اداروں کو ریٹنگز دیتے ہیں۔اپنی اس خوبی کو انہیں کمال مہارت سے استعمال کرنا بھی آتا ہے۔اپنے تئیں پھنے خان اور ’مارکیٹ میں صف اوّل‘ ہونے کی بڑھکیں لگاتے صحافتی ادارے بھی اس کی وجہ سے ان کے تھلے لگے رہتے ہیں۔ کسی بھی صحافتی ادارے کا بنیادی مان یہ ہوتا ہے کہ اس کے لئے کام کرنے والے
Read moreپنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلسفہ میں تدریس کرتے ہوئے پانچ چھ برس گزر چکے تھے۔ ایک روز اپنی عادت کے مطابق شعبہ کی لائبریری میں کتابیں الٹ پلٹ کر دیکھ رہا تھا کہ مجلہ اقبال ریویو کا ایک شمارہ سامنے آ گیا۔ اس میں ایک مضمون کا عنوان مجھے کچھ عجیب سا لگا: ’مقولۂ صفات اور حقیقت اسماء‘ ۔ مصنف عبد الحمید کمالی تھے۔ کمالی صاحب کا نام میں اپنے سینیئرز سے سن چکا تھا مگر کوئی ذاتی تعارف نہیں
Read moreجناب عالی، سابق وزیر اعظم پاکستان، شہنشاہ اعظم، حاکم ملک و ملت، عالم پناہ، تاج دار پاکستان، زینت پاکستان، نازش لوح و قلم، ہوش و خرد علم و حکمت کے چراغ آخریں آپ کے حضور ان بے کسوں، ستم زدگان کا سلام جو گزشتہ چار سال میں جو کے دانے کی طرح وقت کی چکی میں پس گئے ہیں۔ خان صاحب! آپ کی خدمت میں اس خط کے ارسال کرنے کی سادہ سی وجہ اول تو اس چرغ نیلی فام
Read moreسازش اندرونی تھی یا بیرونی طور پر مداخلت کی گئی، سابق وزیراعظم عمران خان کو اُن کی آئینی مدت پوری ہونے سے پہلے ہٹایا جانا کیوں ضروری سمجھا گیا؟ عدم اعتماد کی تحریک ایک آئینی اور جمہوری عمل سہی مگر یہ کن لوگوں کی مدد سے لائی گئی اور کیا اس پورے عمل سے ملک میں جمہوریت مضبوط ہوئی یا ہم ایک بڑے سیاسی تصادم کی طرف بڑھ رہے ہیں؟ شاید آنے والا وقت ثابت کرے گا کہ پاکستان مسلم
Read moreکسی دن بنوں گی میں راجہ کی رانی۔ ذرا پھر سے کہنا۔ گرمیوں کی سہ پہر گلزار پان شاپ کے ڈیک سے یہ آواز آئی تو گوگی کے دل میں پھر وہی طوفان ابھرا جو پہلی دفعہ خواب میں یہ گانا دیکھ کر ابھرا تھا۔ گوگی کو اچھی طرح یاد تھا کہ میٹرک کے بورڈ کے پرچے تھے اور مطالعۂ پاکستان کے پرچے والی رات پہلی دفعہ اس کو یہ خواب آیا تھا۔ پیر سوہاوہ کی پہاڑیوں کا منظر تھا۔
Read moreلاہور کی پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل کے سے لاپتہ ہونے والے نمل یونیورسٹی کے طالب علم بیبگر امداد بلوچ کو سکیورٹی اداروں نے رہا کر دیا ہے جبکہ ان کی بازیابی کے لیے بلوچ طالبہ کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج اور دھرنے کو بھی ختم کر دیا گیا ہے۔
Read moreپولیس کی تربیت میں قاسم علی شاہ صاحب کا کردار بےمثال ہے۔ آپ کو جب بھی پولیس کے تربیتی اداروں میں بلایا گیا آپ نے ہمیشہ نہایت خوشی سے اس دعوت کا خیر مقدم کیا۔وہ اس معاشرے کی پولیس کو ایک مثالی پولیس دیکھنا چاہتے ہیں، ایسی پولیس جو ایمانداری اور محنت میں بے مثال ہو، جو نظم و ضبط کے دامن کو مضبوطی سے تھامے ہوئے ہو اور جو خدمت خلق کے اعلی ترین جذبے کی اہمیت سے آگاہ
Read moreبیشتر افراد پاکستان کی موجودہ حکومت کی فیصلہ سازی میں میاں نواز شریف کے کردار کے حوالے سے سوال پوچھ رہے ہیں اور یہاں یہ بھی سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہر اہم فیصلے پر مشاورت کے لیے بار بار لندن جانے سے اس حکومت کی شبیہ پر کیا فرق پڑے گا؟
Read moreاستاد محترم کے گیانی ہونے میں کیا شک ہے۔ معلومات اور مشاہدے کے امتزاج سے جنم لینے والے علم کو بصیرت کہتے ہیں۔ بصیرت ہمارے عمل میں منعکس نہیں ہو تو الماری میں رکھی بند کتابوں کے مترادف ہے۔ استاذی علم، بصیرت اور عمل کے ہر پیمانے پر کندن ہیں۔ پرکھوں نے بتا رکھا ہے کہ صوفی کو منازل سلوک کی تعلیم کرنے کا فرض نہیں سونپا گیا۔ گیانی کا منصب عوام کی تعلیم بھی ہے۔ سو اسی روایت میں
Read moreمنصوبے سے کامیابی تک: وہ نوجوان جو جدید طریقے سے کم جگہ پر لاکھوں کلو گرام مچھلی پال کر لاکھوں کما رہے ہیں آخر یہ جدید طریقہ کیا ہے اور اسے کیسے چلایا جاتا ہے۔
Read moreسید محسن نقوی کا مکمل نام سید غلام عباس تھا۔ لفظ محسن ان کا تخلص تھا اور لفظ نقوی کو وہ تخلص کے ساتھ استعمال کرتے تھے۔ لہذا بحیثیت ایک شاعر انھوں نے اپنے نام کو محسن نقوی میں تبدیل کر لیا اور اسی نام سے مشہور ہو گئے۔ محسن نقوی 5، مئی 1947 ء کو محلہ سادات، ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے گورنمنٹ کالج بوسن روڈ ملتان سے گریجویشن اور پھر پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے
Read moreلاہور کی سیشن عدالت نے تاریخی وزیر خان مسجد کا تقدس پامال کرنے کے کیس میں نامزد اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کو مقدمے سے بری کر دیا ہے، بریت کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ہمیں بلیک میل کرنے کے لیے جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کروایا گیا، مسجد وزیر خان میں رقص کا کوئی بھی منظر عکس بند نہیں کروایا گیا، گانا ’قبول ہے‘ کی عکس بندی کی اجازت محکمہ اوقاف سے
Read moreآج کل ہر بندہ ہی آن لائن کمائی کرنا چاہتا ہے اور اگر یہ کمائی گھر بیٹھے ہی ہو جائے تو یہ سونے پر سہاگے کے مترادف ہے۔ آج ہم تفصیل سے آن لائن کمائی کے متعلق بات کریں گے کہ یہ سودمند ہے بھی، یا نہیں اور کون سے ایسے پلیٹ فارم ہیں جہاں بغیر دو نمبری کے چیزیں سکھائی جا رہی ہیں، تعلیم دی جا رہی ہے اور کیا آن لائن کمائی گھر بیٹھے ممکن ہے؟ سو اس
Read moreمحترم عامر صاحب! میں اس خط کے توسط سے آپ کی خدمت میں چند گزارشات، سوالات اور شکوے رکھنا چاہتا ہوں اور یہ امید کرتا ہوں کہ آپ اسے پڑھ کر موجودہ ملکی سیاست کے منظر نامے پر ان سوالات اور موضوعات کو موضوع سخن بنائیں گے جو میری دانست میں اپنے حالیہ سیاسی تجزیوں میں بدقسمتی سے دانستہ یا نا دانستہ طور پہ آپ نے نظر انداز کر دیے۔ اپنی بات آگے بڑھانے سے پہلے میں یہ واضح کرنا
Read moreوقت یا سادہ لفظوں میں یوں کہہ لیجئے کہ ہمارے ہاں حکومتیں بدلنے کے ساتھ ”غداروں“ کی فہرستیں بھی تبدیل ہوجایا کرتی ہیں۔ چند سیاست دان اگرچہ اس ضمن میں ”دائمی“ شمار ہوتے رہے ہیں۔ مثال کے طورپر جب پانچویں جماعت سے میرے والد مرحوم نے مجھے باآواز بلند ہمارے گھر آنے والے تین اخبارات پڑھنے کو راغب کیا تو میٹرک تک پہنچتے ہی میں نے طے کرلیا تھا کہ پاکستان میں خان عبدالولی خان نام کے ایک سیاستدان ہیں۔وہ
Read moreجب پاکستان کی پارلیمنٹ نے عمران خان سے اقتدار چھینا تو تو ان کا ٹارگٹ پاکستان کی تین شخصیات تھیں بندوق کی شست پر تو آصف علی زرداری تھے ہی البتہ دوسری شخصیات میں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمنٰ ہی جن سے انہوں نے نمٹنا تھا کبھی کبھار ان کا روئے سخن میاں نواز شریف بھی ہوتے لیکن جب عمران خان نے دیکھا کہ میدان خالی پڑا ہے انہوں نے رمضان المبارک میں پشاور، کراچی اور لاہور میں بڑے
Read moreلڑکا محبت کرتا تھا سید ہی تھا لیکن لڑکی والوں جتنا امیر نہیں تھا رشتہ بھیجا جسے دھتکار دیا گیا لہذا اس نے کچھ پلاننگ کی اور لڑکی کو بھگا کر لے گیا۔ لڑکی والے بھی اچھے خاصے عزت دار تھے اور ایسی خبریں کہاں چھپتی ہیں خیر اس کیس میں طرفین میں میرے تعلقات تھے بہت قریب سے سارے معاملے کو دیکھنے کا موقع ملا لڑکے کے اس عمل سے والدین کو بہت تکلیف پہنچی اور وہ کم بخت
Read moreمیں نے پراجیکٹ ہائی سکول، منگلا، سے پانچویں جماعت کا امتحان پاس کیا تو والد محترم سکول کے ہیڈ ماسٹر، غلام محمد بٹ، سے ملے اور انہیں کہا کہ میرے بیٹے کو عربی پڑھائی جائے۔ اس سے پہلے اس سکول میں عربی پڑھانے کا کوئی انتظام نہیں تھا۔ ہیڈ ماسٹر نے مولوی محمد حسن کو جو اردو کے استاد تھے لیکن عربی پر بھی دست گاہ رکھتے تھے، عربی پڑھانے پر مامور کر دیا۔ میرے ساتھ آٹھ نو لڑکے اور
Read moreپاکستان میں حالیہ ہفتوں میں چکن کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں چکن کی قیمت چھ سے سات سو روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کے سرکاری ادارے محکمہ شماریات نے بھی گذشتہ دو ہفتوں میں چکن کی قیمتوں میں اضافے کو رپورٹ کیا ہے جبکہ ادارے کی جانب سے ہفتہ وار قیمتوں کے جائزے میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں چکن کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
Read moreکیا میاں صاحب سب سے ہاتھ ملا کر ملیں گے یا پھر ویسے ہی کھڑے کھڑے سب صحافیوں کو اجتماعی سلام کریں گے؟
Read moreاگرچہ یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ عمران خان اپنے امریکی سازش کے بیانیے کو الیکشن تک کن کن ارتقائی مراحل سے گزاریں گے، مگر یہ طے ہے کہ انتخابات ہونے تک امریکی سازش کا حالیہ بیانیہ کم از کم تین بار اپنی طبعی موت مرنے کی کوشش کر چکا ہو گا۔ مگر یہ بیانیہ کبھی مر کے نہیں دیتا۔ پاکستان کے سیاسی افق پہ امریکی سازش کا بیانیہ اگلی تین دہائیاں بھی اسی آب و تاب سے جگمگاتا
Read moreپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ایک مقامی عدالت نے تاریخی مسجد وزیر خان کے تقدس کو پامال کرنے کے مقدمے میں اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید کو بری کر دیا ہے۔
Read moreڈاکٹر خالد سہیل اور محترمہ عظمیٰ عزیز صاحبہ کی کتاب ہے۔ جدید طرز کے خطوط اور کتاب کے ہیرو کے ادبی اور فلسفیانہ کالمز اس میں شامل ہیں۔ دو سو چودہ صفحات پر مشتمل ظہیر کاشمیری صاحب کے ایک کالم کے عنوان سے اخذ کردہ نام والی کتاب پڑھتے محسوس ہوا جیسے سفر الٹا چل نکلا ہو۔ کتاب پڑھتے سمے میرے ہاتھ میں بھی سچ کی پاداش میں زہر کا پیالہ ہو۔ کردار کہانی سے نکل کر اس لمحے میں
Read moreپروفیسر ڈاکٹر اسد اریب صاحب اور پروفیسر ڈاکٹر اسلم انصاری صاحب جیسے عظیم المرتبت اسکالرز اور ادبیات کے اساتذہ سے فیض پانے والے سید محسن نقوی کا پچھترواں یوم ولادت۔ 2022۔ کے کیلینڈر کے پانچویں مہینے کی پانچ تاریخ کو منایا جا رہا ہے۔ گویا کہ پروفیسر ڈاکٹر اجمل نیازی اور پروفیسر خالد سعید کی طرح اپنے آپ کو فخریہ طور پر پاکستان کا ہم عمر بتانے والوں میں سیدی محسن نقوی کا بھی شمار ہوتا ہے۔ ہمیں ان تمام
Read more”اسلام: چند عصری مسائل“ ڈاکٹر منظور احمد کی نو مضامین پر مشتمل ایک کتاب ہے۔ جو پیس پبلی کیشنز، لاہور سے 2015ء میں شائع ہوئی۔ اس کتاب میں مختلف پہلوؤں سے، فکری پیرائے میں دین فطرت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب دیباچے میں لکھتے ہیں : ”کیا موجودہ زمانے میں اسلام پر عمل اسی رسمی طریقے سے مفید ہو گا، جس طریقے سے ہم اب تک کرتے آئے ہیں؟ یا ہمیں اسلام سے اپنے موجودہ مسائل کے
Read moreمزاج کے اعتبار سے میں شرمیلا، کم آمیز اور کم گو شخص ہوں۔ اجنبی لوگوں سے ملنے میں مجھے بہت جھجھک کا سامنا رہا ہے۔ کئی سال ہوسٹل میں رہنے کے بعد اس عادت پر کسی حد تک قابو پا چکا تھا۔ اس افتاد طبع کے باوجود مجھے ہر طرح کے لوگوں سے ملنے کے مواقع میسر آئے۔ اس میں زیادہ ہاتھ میرے دو دوستوں جاوید احمد غامدی اور باصر سلطان کاظمی کا رہا ہے۔ باصر کی معیت میں مجھے
Read moreپاکستان کی حکومت اور سکیورٹی اداروں کی جانب سے صوبہ بلوچستان میں شورش کے خاتمے اور عسکریت پسند گروہوں کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے نوجوانوں کی سوچ کو تبدیل کرنے اور انھیں مرکزی دھارے میں شامل کرنے کے لیے کئی اقدامات کیے جاتے رہے ہیں۔ مگر یہ کوششیں ناکافی کیوں ثابت ہوئی؟
Read moreآج لاہور سے عزیزم اظہر اقبال نے ڈاک خانہ کے ذریعے منیر نیازی کے شعری مجموعوں کی ”عیدی“ بھیجی، جسے دیکھ کر طبیعت نہال ہو گئی۔ اس کلجگ میں، جہاں اب خط لکھنے اور کتابیں پڑھنے کی روایت کو کہولت نے آ لیا، ڈاک بابو جب بھی کوئی چٹھی یا کتاب کا تحفہ لے کر آتا ہے تو اس کی دست بوسی کو جی چاہتا ہے۔ غم روزگار کے بار اور سماجی ذرائع ابلاغ کے دوش پر عجیب الخلقت شاعروں
Read more1۔ عائشہ ملک ملک کی تاریخ میں یہ واقعہ سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے جب عائشہ ملک کا سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کے طور پر جنوری 2022 میں حلف لیا گیا۔ ایک اور چیز جس کی وجہ سے جج عائشہ ملک کا اعزاز حاصل ہے جب انہوں نے جنوری میں عورتوں کے لئے two finder virginity test کو غیر قانونی قرار دیا تھا جو جنسی جرائم کے دوران ریپ ہوئی خواتین پر کیا جاتا تھا۔ اس تقرری
Read moreپاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان فیشن ماڈل سدرہ خالد کو اُن کے چھوٹے بھائی حمزہ خالد نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔
Read moreتاریخ شاہد ہے کہ ایک شاعر خواجہ حیدر علی آتش گزرے ہیں جن کی شاعری کا ڈنکا تو ہندوستان کے طول و عرض میں بجا ہی ہے ان سے وابستہ کچھ اقوال بھی مورخین نے خوب اہتمام سے قلمبند کیے ہیں۔ آب حیات میں مولانا محمد حسین آزاد لکھتے ہیں کہ خواجہ کے ایک شاگرد استاد کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اجازت چاہی کہ وہ بسلسلہ روزگار شہر سے کوچ کا قصد کیے بیٹھے ہیں اور خواجہ صاحب سے
Read moreاکثر نوجوان لڑکے یہ سوال کرتے ہیں کہ اگر وہ پاکستان کی طرف سے انٹرنیشنل کرکٹ یا کم از کم فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں تو انھیں کیا کرنا ہو گا اور وہ کن مراحل سے ہوتے ہوئے اپنے خواب پورے کر سکتے ہیں۔
Read more(اس مضمون میں پنجابی جملے استعمال کیے گئے ہیں جن کا ترجمہ موجود نہیں۔ پنجابی سمجھنے والے افراد ہی اس مضمون سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں) اس ضلع کے بہت معصوم بھولے بھالے لوگ اپنے رہن سہن اور انداز و اطوار میں پنجاب کے بقیہ اضلاع سے انفرادیت رکھتے ہیں۔ ان کی زبان و بیان کا ایک مزے کا انداز ہے۔ وہ ہے ی کو ج سے بدلنے والا۔ اوہ یار میری گل سن کو اوہ جار میری گل
Read moreکسی بھی ملک، ادارے یا کسی فرد کے خلاف اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے پہلے اس کے خلاف سازش کی جاتی ہے۔ جب سازش کے سب پہلو واضح ہو جائے، یہ سمجھ لیا جائے کہ اب یہ سازش کامیاب ہوگی۔ تو پھر مداخلت کر کے اپنی بنائی سازش کو کامیاب کیا جاتا ہے۔ مارچ کو واشنگٹن میں مقیم پاکستانی سفیر اسد مجید کی طرف سے پاکستان کے دفترخارجہ کو ایک خط موصول ہوتا ہے۔ جس کا ذکر عمران
Read moreعالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں کووڈ کی وجہ سے بتائی گئی تعداد سے آٹھ گنا زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ تاہم پاکستان میں وزیر اعظم کے سابق معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ مفروضوں اور اندازوں پر مبنی ہے اور اس میں زمینی حقائق کو نظر انداز کیا گیا ہے۔
Read moreہوش سنبھالنے کے بعد تاریخ کو سنجیدگی سے جاننے کی کوشش کی تھی۔ اس ضمن میں سقوط بغداد کا مطالعہ بھی ضروری تصور کیا۔ عباسیوں کی تشکیل شدہ عظیم الشان خلافت دور زوال تک پہنچی تو کئی مورخین یہ لکھتے پائے گئے کہ منگولوں کے لشکر جب بغداد پر آخری یلغار کی تیاریوں میں مصروف تھے تو اس شہر کے بازاروں میں لوگ یہ جاننے کو مرے جا رہے تھے کہ طوطا حلال ہے یا حرام۔ اس سوال کے علاوہ
Read moreصوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں ایک خاتون کی لاش کو قبر سے نکال کر اس کے ساتھ مبینہ بے حرمتی کے واقعے کے بعد پولیس نے قبرستان اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Read moreیوکرین کے شہر لیویو میں پیدا ہونے والے لیو پولڈویز محمد اسد کیسے بنے اور قسمت انھیں کس طرح دنیا کے مختلف ممالک میں گھما کر پاکستان لے آئی۔ جدید دور میں یورپ سے اسلام کو ملنے والے ’غنائم میں سے سب قیمتی ہیرے‘ کی کہانی۔
Read moreمصنفین: ڈاکٹر خالد سہیل، عظمی عزیز کتاب ہمیشہ مستطیل ہوتی ہے۔ اور زیر تبصرہ کتاب ”لاہور کا سقراط“ بھی اپنی طبعی حالت میں شکلا مستطیل ہی ہے۔ لیکن در حقیقت یہ ایک تکونی کتاب ہے کہ اس کے مصنف تین ہیں اور کچھ یوں بھی تکون بناتی کتاب ہے کہ دو کردار ایک تیسرے کردار کی شخصیت کی کھوج میں دامن تھامنے اور اسے پکڑنے کی جستجو میں سر گرداں ہو کر تکون بناتے ہیں اور ایک منفرد اور عجیب
Read moreیہ شہید آوینی ہے۔ ایران میں انہیں ایک فلمساز، محقق، لکھاری، نقاد، نظریہ پرداز، دانشور اور ایک اعلیٰ پائے کی عرفانی شخصیت تھے۔ فارسی زبان و ہنر کے ادبا اور ثقافتی جنگ میں صف اول کے مجاہدین میں شمار ہوتا ہے۔ موصوف ہنری ادب، سینما اور مستند سازی (ڈاکومنٹری) میں بھی ید طولی رکھتے تھے۔ ایرانی براڈکاسٹنگ تہران کے ڈائریکٹر بھی رہے ہیں۔ نوے کی دہائی میں شہید نے اپنی ٹیم کے ساتھ پاکستان کا پچاس ( 50 ) روزہ
Read moreاردو ادب اور طنز و مزاح کا ذکر ہو تو میرے استاد محترم ڈاکٹر اشفاق احمد ورک کا تذکرہ نہ ہو ایسا میرے نزدیک نا انصافی ہوگی۔ ان کی ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور علمی شخصیت کا اندازہ اسی بات سے ہی لگایا جاسکتا ہے کہ آج میں ان کا ادنیٰ سا شاگرد ان کی کتاب ”زاویے“ پہ اپنا زاویہ پیش کر رہا ہوں۔ اردو ادب کا ایک بہت بڑا سرمایہ ان کے اندر چھپا ہے جو وہ اپنے تجزیہ کو
Read moreپاکستان فلمی دنیا کے نامور گیت نگار طفیلؔ ہوشیار پوری صاحب کے صاحب زادے عرفان باری سے میری دوستی ہے۔ جب بھی لاہور آتا ہوں ان سے ملاقات ہوتی ہے۔ ان کے وساطت سے فلمی موضوعات پر لکھنے والے ظفر اقبال سے شناسائی ہوئی۔ رواں سال کے آغاز میں اتفاق سے لاہور میں تھا جب موصوف کا فون آیا کہ باری اسٹوڈیو میں آ جاؤں جہاں وہ میری تفصیلی ملاقات ہدایت کار نسیم حیدر شاہ سے کرائیں گے۔ نسیم
Read moreاس جینیاتی بیماری میں انسان کی ہڈیاں انتہائی کمزور ہوتی ہیں اور ہلکی سی چوٹ سے بھی ٹوٹ جاتی ہیں۔ اس بیماری کی ٹائپ ٹو میں ماں کے پیٹ میں بھی بچہ زخمی ہو سکتا ہے۔
Read moreتبصرہ نگار: صادقہ نصیر اٹوا کینیڈا مصنفین: ڈاکٹر خالد سہیل، عظمی عزیز کتاب ہمیشہ مستطیل ہوتی ہے۔ اور زیر تبصرہ کتاب ”لاہور کا سقراط“ بھی اپنی طبعی حالت میں شکلا مستطیل ہی ہے۔ لیکن در حقیقت یہ ایک تکونی کتاب ہے کہ اس کے مصنف تین ہیں اور کچھ یوں بھی تکون بناتی کتاب ہے کہ دو کردار ایک تیسرے کردار کی شخصیت کی کھوج میں دامن تھامنے اور اسے پکڑنے کی جستجو میں سر گرداں ہو کر تکون بناتے
Read moreقوموں کا عروج و زوال گزشتہ اسلاف کے اچھے یا برے اعمال میں پنہاں ہوتا ہے۔ اقوام میں اعمال ہی بطور وراثت یاد رکھے جاتے ہیں۔ اعمال ہی کسی قوم کی سربلندی کا مینارہ یا پستی کا ٹھکانہ ٹھہرتے ہیں۔ لمبی عمریں اور ذاتی منفعتیں انسان کی زندگی کے مقصد کے طور پہ نہیں لیے جاتے، باہمی شراکت داری و نفع رسانی ہی اقوام و افراد کی حیات کا مقصد ہیں۔ اسی تناظر میں آج عروس البلاد لاہور میں قائم
Read moreڈاکٹر جمیل الرحمان صاحب، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے استاد، محقق، نقاد اور سماجی شخصیت ہیں۔ وہ تحصیل جام پور ضلع راجن پور کی مردم خیز مٹی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے علاقے سے حاصل کرنے کے بعد بیچلر کی ڈگری ڈیرہ غازی خان میں رہ کر مکمل کی۔ تین مضامیں میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرچکے ہیں، ایم۔ اے اردو اور ایم۔ اے پولیٹیکل سائنس بہاؤ الدین زکریا یونی ورسٹی ملتان
Read moreنیفرولوجی کسی کا نام نہیں، یہ امراض گردہ کی ان بیماریوں کی اسپیشیئلٹی ہے جسے امراض گردہ کے ماہر دواؤں سے بہتر رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ امراض گردہ کا وہ ماہر جو چاقو چھریاں چلاتا ہے اسے یورالوجسٹ کہتے ہیں۔ یہ وضاحت میں نے اس لئے کی ہے کہ پڑھنے والے جان سکیں نیفرولوجی کون ہے؟ کیا کرتی ہے؟ کہاں پائی جاتی ہے؟ اور کیوں یتیم ہو گئی ہے؟ اس ملک میں اب سے تقریباً پانچ دہائی قبل کوئی
Read moreہندوستان کی آزادی کے 75 سال بعد اسی میرٹھ کے قینچی بازار کے قریب کام کرنے والے رام لال اکثر اپنے رشتہ داروں سے سنتے ہیں ‘تو یار، روز منی پاکستان کیوں جاتا ہے، میرٹھ میں کہیں اور کوئی کام نہیں ہے کیا؟’
Read moreاحسن رمضان کہتے ہیں کہ ان کا خیال تھا کہ عالمی چیمپئین بننے سے ان کے حالات میں کوئی مثبت تبدیلی آئے گئی اور رہن سہن بہتر ہونے کے علاوہ انھیں مزید کھیلنے اور سیکھینے کے مواقع ملیں گے مگر ایسا کچھ نہیں ہوا۔
Read moreمیں نے جب ایڈورڈز کالج پشاور سے ایف ایس سی کے امتحان میں اچھے نمبر حاصل کیے اور پورے صوبے میں بیسویں پوزیشن حاصل کی تو مجھے کامل یقین تھا کہ مجھے خیبر میڈیکل کالج میں آسانی سے داخلہ مل جائے گا لیکن جب داخلے کی درخواست حاصل کی تو پتہ چلا کہ اس درخواست کی قبولیت کے لیے مجھے ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کی ضرورت ہے۔ میں نے اپنے والد عبدالباسط سے اپنا مسئلہ بیان کیا تو وہ فرمانے لگے ’
Read moreبلوچ لاپتہ افراد کے حقوق کے لیے سرگرم ماما قدیر کا کہنا ہے ہر سال لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے لگائے گئے کیمپ میں آنے والے بلوچ خاندانوں کی تعداد میں اضافہ ہی ہوا ہے۔
Read moreیکم رمضان المبارک کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی طرف سے تحریک عدم اعتماد مسترد کیے جانے کے بعد، جو آئینی بحران پیدا ہوا وہ 28 رمضان کو حمزہ شہباز کے وزیر اعلٰی کا حلف لینے کے بعد ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ یکم رمضان سے 28 رمضان کے درمیان بہت کچھ ہوا۔ وزیراعظم نے اسمبلی توڑ دی، سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کر دی۔ اسپیکر قومی اسمبلی کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا حکم دیا
Read moreآپ یہ کالم عید کے روز پڑھ رہے ہوں گے۔ رسم دنیا کا تقاضا تھا کہ میں اس تہوار سے جڑی چند یادوں کو آپ کی نذر کرتا۔ لاہور کے سرکلر روڈ پر واقع شاہ محمد غوث کے مزار کے سامنے لگائے میلے کا ذکر۔ لوہے کی زنجیر سے باندھے لکڑی کے گھوڑے اور ان پر بیٹھ کر دائرے میں لیا ’جھولا‘ جو دل کو خوف زدہ کرتے ہوئے بھی قہقہے لگانے کو اکساتا تھا۔ معاشرہ ہمارا گزشتہ دس سے
Read moreاللہ تعالیٰ کی ان گنت مہربانیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جب وہ خوش ہوتا ہے تو اپنے بندے کی زندگی میں کچھ عظیم اور کامیاب لوگوں کا اضافہ کر دیتا ہے اور اسے ان کا ساتھ عطا ہوجاتا ہے۔ یہ چار سال پہلے کی بات ہے کہ ایک روز میں حسب معمول اپنی ڈیوٹی میں مصروف تھا کہ مجھے خبر ملی کہ معروف موٹیویشنل سپیکر جناب قاسم علی شاہ صاحب خانیوال تشریف لا رہے ہیں۔ یہ خبر
Read more10 اور 11 اپریل 2022 ء کی درمیانی رات نہ صرف سابق وزیر اعظم عمران خان پر جنہوں نے 2028 ء تک تخت اسلام آباد پر براجمان رہنے کا خواب دیکھا تھا، بھاری تھی بلکہ ریاستی اداروں نے بھی پوری رات جاگ کر آئینی تسلسل کو یقینی بنایا۔ مجھے یاد ہے دو سال قبل عمران خان کے ایک ایچی سونین کلاس فیلو جو ماشا اللہ خود بھی ملک کے بڑے سیاست دان ہیں نے کہا تھا کہ جس روز عمران
Read moreمدینہ یا جدہ سے فلائٹ پکڑو تو آپ کو ایک اور ہی ہجوم ٹکرائے گا۔
بہت سے پہلی بار جہاز کا سفر کررہے ہوتے ہیں۔ بہت سے پہلی بار عمرہ کرکے یا مدینے میں سرکارﷺ کے حضور سلام پیش کرنے کے نشے میں اونچا اونچا اُڑ رہے ہوتے ہیں اور اس کیفیت میں انہوں نے اپنا حلیہ بھی مصنوعی اور عربی بنایا ہوا ہوتا ہے۔
اکثریت غریب، میلی، انگوٹھا چھاپ یا برائے نام پڑھی لکھی ملے گی۔
اگر فلائٹ ایمرٹس کی ہے تو پھر دبئی تک کئی اور ہمارے آس پاس کے ملکوں کے لوگ بھی موجود ہوتے ہیں۔
جیسے بنگلہ دیشی، انڈین، برمی وغیرہ۔
یہ مسافر اپنی ایکسائٹمنٹ میں اتنے لاؤڈ ہورہے ہوتے ہیں کہ جہاز مچھلی مارکیٹ کا منظر بن جاتا ہے۔ عملہ بڑی جفاکشی کے بعد انہیں نشستوں پر بٹھانے میں کامیاب ہو پاتا ہے۔
اکثر مرد تازہ تازہ گنجے ہوئے ہوتے ہیں۔ تازہ تازہ داڑھی بڑھائی ہوتی ہے۔
غور سے دیکھو تو سب مردوں کا سینہ فخر سے یوں پھولا ہوا ہوگا، جیسے ابھی ابھی میلہ لوُٹ کر لوٹے ہوں!
ایسے میں اگر مجھ جیسی عورت کو سیٹ ایسی ملے کہ اسے اس طرح کے مسافروں کے بیچ میں گھس کر بیٹھنا پڑے تو گھبراہٹ ہونے لگتی ہے۔
اس بار بھی میری ساتھ والی سیٹ پر سادہ سے داڑھی والے بنگالی مولوی کو دیکھ کر میں نے دل ہی دل میں ناک سُکیڑ لی کہ اب اس کے ساتھ جُڑ کر بیٹھنا پڑے گا!
ہر پاکستانی لبرل عورت کی طرح مجھے بھی مولوی دکھتے چہرے سے خواہ مخواہ کی جھنجھلاہٹ محسوس ہوتی ہے، جیسے ہر برائی کا ذمہ دار وہی ہو!
پہلا سوال:ایم ایس سی ڈگری کی حامل، تعلیم یافتہ لڑکی، جو دو بچوں کی ماں ہو، فلسفے اور تاریخ کی کتابیں پڑھتی ہو، ٹویٹر پر اپنے شوہر اور بچوں کے تصاویر پوسٹ کرتی ہو اور اسکول میں پڑھاتی بھی ہو، اگر خود کش جیکٹ پہن کر چار بے گناہ افراد کو ہلاک کردے تو کیا اس میں اور طالبان میں کوئی فرق ہو گا؟ دوسرا سوال:کیا مسلح جد و جہد، چاہے وہ اپنے حقوق کے حصول کے لیے ہو، آزادی
Read moreانڈیا میں کوکنگ آئل خوراک کا بنیادی حصہ ہے اور انڈیا ویجیٹیبل آئل درآمد کرنے والے بڑے ممالک میں شامل ہے۔ دنیا میں پام آئل کے سب سے بڑے برآمد کنندہ ملک انڈونیشیا کی جانب سے پام آئل کی برآمد پر پابندی سے انڈیا کو اب مشکلات درپیش ہیں۔
Read moreرحمتہ اللہ العالمین کی بدولت نصیب ہوئے دین کی من مانی تشریح کے ذریعے مخالفین کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے والے رویے کی میں نے ہمیشہ مزاحمت کی ہے۔ میرا دل مگر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اس وڈیو کو دیکھ کر شدید دکھی ہوا جس میں روضہ رسول میں حاضری کے لئے گئے شاہ زین بگتی اور مریم اورنگزیب پر آوازے کسے گئے۔ گلی کے اوباش لونڈوں کی طرح ایک فسادی نے بگتی کے بال نوچے۔ مریم پر
Read moreعمران خان نے تحریک عدم اعتماد پیش ہونے پر بڑے جلسے منعقد کر کے سیاسی و سیاسی قوتوں کو مرعوب کرنے کی کوشش کی کہ اگر ان کی حکومت گرائی گئی تو عوام کی جانب سے شدید مزاحمت کی جائے گی۔ انہوں نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹ ڈالنے کے آنے والوں کو اپنی ”سٹریٹ پاور“ سے بھی خوف زدہ کرنے کی حکمت عملی اپنائی 10 اور 11 اپریل 2022 ء کی رات تحریک عدم اعتماد منظور ہونے کے بعد
Read moreتو جناب اعتکاف کا قصہ کچھ یوں ہے کہ ہمارا دل داتا صاحب پر اعتکاف کرنے کا تھا، وہاں سے میرا آفس دو کلومیٹر کے فاصلے پر سگیاں میں تھا لیکن حالات کچھ اس طرح وقوع پذیر ہوئے کہ ہم نے جو ڈیمانڈز موبی سرو (Mobiserve vendor) مینجمنٹ سے کیں، وہ انہوں نے در خور اعتنا نہ سمجھیں۔ ان کو میرا جارحانہ انداز پسند نہ آیا اور ہماری نوکری چار دن میں ہی تیل ہو گئی۔ وہ بہادر شاہ ظفر
Read moreگمان تھا کہ کم از کم عید کی تعطیلات میں سیاستدان اپنے اپنے اہلِ خانہ اور احباب کے ساتھ نجی مسرتوں کا آنند لیں گے۔ مگر یہ امید بھی خوش فہمی نکلی۔ اب پی ٹی آئی کے کارکنوں کے لیے فرمان ہے کہ انھیں چاند رات میں قریہ قریہ پھیل کے عید کی شاپنگ میں مصروف لوگوں کو امپورٹڈ حکومت آنے کے قومی نقصانات بتانے ہیں۔
Read moreمیں کالم لکھنے سے قبل اس بات کی وضاحت کر دینا چاہتا ہوں میرا مجلس احرار اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی میں نے مجلس احرار اسلام کی وکالت کے لئے یہ سطور لکھ رہا ہوں ہم سب میں محترم ”الم نگار“ جو شاید قلمی نام ہے، نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی ان کے خوشامدانہ خطاب پر ان کی کلاس لینی تھی لیکن ان کے قلم کی زد میں پاکستان کی دو عظیم ہستیاں بھی
Read moreخلیل جبران نے لازوال نظم لکھی۔ نظم نہیں ہم جیسی قوموں کا نوحہ لکھا۔ حیف ہے اس قوم پر جو ہر نئے حکمران کا استقبال ڈھول پتاشوں سے کرتی ہے اور ہر جانے والے پر آوازے کستی ہے۔ اس بار مگر کچھ ایسا ہوا ہے کہ پاکستانی جانے والے کے ساتھ کھڑے ہو گئے ہیں۔ اکتوبر 2021 ء میں ایک اہم تعیناتی کا اعلان آئینی استحقاق رکھنے والے وزیر اعظم کے دفتر نے نہیں بلکہ محکمے کی پریس ریلیز کے
Read moreپاکستان میں سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے خلاف توہین مذہب مقدمے میں درج الزامات کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ نواز پر تنقید کی جا رہی ہے۔ بیشتر لوگ حیران ہیں کہ گذشتہ الیکشن میں مذہب کارڈ کا شکار ہونے کے باوجود مسلم لیگ نواز توہینِ مدہب کے الزام میں کسی اور سیاسی جماعت کے خلاف کارروائی کیسے کر سکتی ہے۔
Read moreعموماً وادی ناران اور کاغان کے راستے اپریل کے آخر یا مئی میں کھلتے ہیں مگر اس سال یہ راستے پہلے کھل چکے ہیں جبکہ کئی ہوٹلوں نے بھی کام شروع کر دیا ہے۔ یہ راستے وقت سے پہلے کھلنے کی وجہ آخر کیا ہے؟
Read moreپولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچے کو پہلے بھی ریپ کا نشانہ بنایا تھا اور اس روز دو بار ایسا ہی کیا اور دس بجے تک اسے قتل کر کے گھر اندر پانی کی ٹینکی میں ڈال دیا۔
Read moreتقریباً ایک ماہ قبل مستعفی ہونے والے عثمان بزدار نگران وزیرِاعلٰی پنجاب کے طور پر کام کر رہے تھے لیکن بظاہر ان کے احکامات پر انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے عملدرآمد نہیں ہو رہا تھا۔ تو پھر جب صوبے میں حکومت ہی نہیں تھی تو انتظامیہ، پولیس اور بیوروکریسی احکامات کس سے لے رہی تھی؟
Read moreلگ بھگ ایک ماہ تک کسی انتظامی سربراہ کے بغیر کام کرنے والے صوبہ پنجاب کو بالآخر وزیر اعلیٰ نصیب ہو گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے حمزہ شہباز سے اس عہدے کا حلف لیا جس کے بعد انہوں نے باقاعدہ طور سے صوبائی حکومت کے سربراہ کے طور پر کام شروع کر دیا ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ پنجاب کو یا تو ایک وزیر اعلیٰ نصیب نہیں تھا یا
Read moreروشنیوں کے شہر کراچی سے گزشتہ دس روز کے دوران تین نوجوان لڑکیاں لاپتہ ہوئیں۔ 16 اپریل کو الفلاح گولڈن ٹاؤن سے ”دعا زہرہ“ ، 20 اپریل کو سعود آباد سے ”نمرہ کاظمی“ اور 22 اپریل کو سولجر بازار سے ”دینا“ نامی لڑکی لاپتہ ہوئی۔ والدین نے اول فرصت میں ہی قریبی تھانوں میں مقدمات درج کرائے اور پولیس نے ہنگامی بنیادوں پر لاپتہ لڑکیوں کی تلاش کا سلسلہ شروع کیا۔ سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر بھی اس حوالے
Read more’جھکاؤ نظریں، بچھاؤ پلکیں، ادب کا اعلیٰ مقام آیا‘ ۔ جناب صبیح رحمانی کی اس خوب صورت نعت کا یہ مصرع تو جانے کب سنا ہو گا لیکن اس کیفیت کے مظاہر اسی عمر میں دیکھنے شروع کر دیے تھے جب کسی نوعمر کو تھوڑی تھوڑی سمجھ آنی شروع ہوتی ہے۔ سرگودھا کی نواب کالونی اور کالونی میں وڑائچوں کا ڈیرہ بھی کچھ الف لیلوی فضا رکھتا تھا۔ اس ڈیرے سے ہمارا تعلق برادرم امجد نواز وڑائچ کی وجہ سے
Read moreپروفیسر ڈاکٹر زاہد منیر عامر کی تازہ کتاب پنجاب یونیورسٹی میں اردو (شعبے سے ادارے تک) اورینٹل کالج، پنجاب یونیورسٹی اور گورنمنٹ کالج کی ڈیڑھ سو برس سے زائد تاریخ پر مبنی ہے۔ اس کتاب کا صفحہ صفحہ پڑھتے جائیں تو محسوس ہوتا ہے کہ آپ گزشتہ ڈیڑھ سو برس کے ہر دن کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چل رہے ہیں۔ آپ کی عمر اس وقت جتنی بھی ہو لیکن پروفیسر صاحب کی تحریر کا کمال ہے
Read moreپروفیسر خالد سعید بھی چلے گئے. ایک عالم کی رحلت ہوئی. شہر خالی ہوتا چلا جا رہا ہے. ان کے ساتھ ایک نشست کا احوال چند برس پہلے قلم بند کیا تھا جو میری کتاب "ادھوری کہانیاں” میں شامل ہے. دیکھئے کیسی قیمتی شخصیت ہم سے جدا ہوئی ہے۔ ٭٭٭ ٭٭٭ جناب خالد سعید سراپا پروفیسر ہیں ’از موئے سر تا بہ انگشت ہائے پا۔ ہمہ وقت کھلے ہاتھوں سے علم بانٹتا ہوا پروفیسر۔ ان سے مل کر اور ان
Read moreمحمود الحسن کو میں نے ادیب یا صحافی کے بجائے ادب کے ایک پُر شوق اور بے مثال قاری کے طور پر جانا۔ کوئی دس بارہ سال پہلے، اُن سے ملاقات ہوئی، آصف فرّخی نے تعارف کرایا، اور وہ مجھے بھا گئے۔ اس کا روباری دنیا میں ادب سے ایسا عشق! طبیعت میں اتنا ضبط اور ٹھیراﺅ! پھر تو جیسے جیسے وقت گزرتا گیا اور محمود الحسن سے ملاقاتیں یا باتیں ہوتی گئیں، میرے دل میں ان کی قدر بڑھتی
Read more