انصاف کے دیوتاؤں کی مجبوریاں (2)

گزشتہ کالم میں یہ بتانے کی کوشش کی تھی کہ انصاف کے دیوتاؤں کی بھی اپنی مجبوریاں ہوتی ہیں دراصل انہوں نے آئین کی حفاظت کا حلف لے رکھا ہوتا ہے، جبکہ کسی بھی لاڈلے کے لاڈ اٹھانے کی بھی ایک حد ہوتی ہے مگر جب بات آئین کی بقا کی ہو تو انصاف کے دیوتا بھی مجبور ہو جاتے ہیں، وہ مزید کسی کے لاڈ اٹھانے سے انکار کر دیتے ہیں چاہے اس کے نتیجے میں کسی کے بیانیے

Read more

عمران خان: عجب اک سانحہ سا ہو گیا ہے

ایک اعتراف کرنا ہے کہ میں 2013 تک عمران خان اور اس کی جماعت کا گرویدہ تھا اور یہ سمجھتا تھا کہ وہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ، سول بیور و کریسی اور فیوڈلز کی بیساکھیوں کے بغیر پاکستانی سیاست میں انقلاب لائے گا۔ جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کے زیر سایہ پنپنے والی نام نہاد پاکستانی جمہوریت کو صحیح معنوں کو عوامی لباس پہنا کر ایک عوامی نظام لائے گا۔ مشرف نے اپنے دور میں اسے وزیر اعظم بننے کی پیش کش

Read more

انتشار اور بے یقینی کب تک؟

کئی دن کی مسلسل سماعت کے بعد سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بنچ نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کی تحلیل کا حکم بھی غیر آئینی قرار دیا ہے۔ صدر عارف علوی کے نگران حکومت بنانے سے متعلق احکامات کو بھی کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ جج صاحبان نے قومی اسمبلی کی بحالی کا حکم جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ

Read more

آزمائش کے اساڑھ میں چیت کا کرشمہ

ایک صاحب ہمارے بیچ پائے جاتے ہیں، برا کیونکر کہیے، خدا کی مخلوق ہیں۔ ایوب خان کی ساعت غروب میں صحافت کو اپنے ورود سے شرف بخشا، چندے کاوش سخت اٹھائی۔ کوہستان اور مساوات وغیرہ سے ہوتے ہوئے بالآخر ایجنسی افغان پریس میں لنگر ڈال دیا۔ چالیس برس سے سلگتے پختون استخواں کی تپش میں بہت سوں نے ہاتھ سینکے۔ ہمارے ممدوح نے تو ’فاتح‘ کا عنوان دے کر اس شمشان کی راکھ تک بیچی۔ سود ایک کا لاکھوں کے

Read more

ایم کیو ایم لندن کے دو رہنما امن و امان میں رخنہ ڈالنے کے الزام میں کراچی میں گرفتار

سندھ کے محکمۂ داخلہ کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کے مطابق ایم جیو ایم لندن کے رہنماؤں کنور خالد یونس اور مومن خان نے کراچی میں اپنی غیر قانونی سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔

Read more

پاکستان غداروں کا نہیں آئین اور جمہوریت پسندوں کا ملک ہے

7 اپریل پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا جس دن ملک کی سب سے بڑی عدالت نے انصاف کا بول بالا کرتے ہوئے پاکستان کے آئین کی پامالی کا گھناؤنا منصوبہ نا کام بناتے ہوئے تاریخی فیصلہ دیا۔ آئین اور جمہوریت پسندوں کو اس فیصلے سے بہت حوصلہ ملا ہے انصاف کے تقاضوں پر پورا اترتا یہ فیصلہ کسی ایک سیاسی جماعت یا شخصیت کی نہیں بلکہ پورے عوام کی جیت ہے۔ پاکستان کے ہر شہری کو

Read more

پاکستان کی ذہنی غلامی

14 اگست 1947 کو بظاہر پاکستان کے عوام نے برطانوی سامراج سے آزادی حاصل کی۔ لیکن ذہنی غلامی سے نجات حاصل نہ کر سکی۔ ایک طویل عرصہ تک غلامی میں رہنے والی قوموں کے دماغ اور ذہین آزادی کو قبول کرنے سے قاصر رہتے ہے۔ وہ اپنی شخصی، بنیادی اور قومی حقوق سے نہ بلد رہتے ہے۔ غلامی نے ان کی سوچ اور صلاحیتوں کو محدود کر دیا ہوتا ہے۔ اور وہ غلامی کی زنجیروں سے لطف اندوز ہوتے ہے۔

Read more

تحریک عدم اعتماد: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پانچ اہم سوال اور ان کے جواب

موجودہ وزیراعظم عمران خان سے قبل دو وزرائے اعظموں نے عدم اعتماد کی تحریکوں کا سامنا کرتے ہوئے حزب اختلاف کو شکست دی۔ 1989 میں بے نظیر بھٹو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی جبکہ 2006 میں اس وقت کے وزیر اعظم شوکت عزیز کے خلاف بھی اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہو سکی تھی۔

Read more

غداری کی دو لکیریں اور تاریخ کی درست سمت

پاکستان میں دو طرح کے لوگ ہمیشہ سے پائے گئے ہیں۔ ایک محب وطن اور دوسرے غدارانِ وطن۔ آپ 1948ء سے سال 2022ء تک کی وہ فہرست نکال لیں، جس میں محب وطن اور غدار رہنماوں کے نام درج ہیں۔ پھر محب وطن رہنماؤں کی قربانیاں دیکھیں اور غداروں کے جرائم دیکھیں۔ محب وطن رہنماؤں کی قربانیوں میں جمہوریت دشمنی اور آئین بیزاری ملے گی۔ غداروں کے جرائم میں جمہوریت پسندی اور آئین مزاجی ملے گی۔ آپ ایسے رہنماؤں کی

Read more

دئر از نو فری لنچ

سیاست میں کہتے ہیں کہ وقت کی بڑی اہمیت ہوتی ہے۔ ازل سے تا بہ ابد بہتے وقت میں سے کوئی لمحہ پکڑ کر ایک حقیقی سیاستدان اس پر اپنی سیاسی جدوجہد کی بنیاد رکھتا ہے اور پھر اس کو مستحکم کرتا جاتا ہے۔ اس صبر آزما عمل میں اینٹ سے اینٹ جوڑ کر سیاستدان اس لمحے کے اثرات کو لے کر آگے بڑھتا ہے تاآنکہ وہ لمحہ آ جاتا ہے جب وہ اپنی جدوجہد کے فلک بوس عمارت پر

Read more

وفاق اور صوبے میں حکومت

پہلی دفعہ حکومت میں آنے والی جماعت نے گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں یہ ثابت کر دیا کہ وہ نا اہل اور نا تجربہ کار ہے۔ اپنے دور حکومت میں معیشت کا بیڑا غرق کر دیا، کمر توڑ مہنگائی عوام پہ مسلط کر دی ڈالر، کے نئے ریکارڈ، پیٹرول دو گنا مہنگا، سٹیٹ بینک کی خود مختاری اور ایڈمنسٹریشن میں مکمل فیل۔ غرض کہ ہر میدان میں پی ٹی آئی نے ثابت کیا کہ وہ نا تجربہ کار ہیں اور حکومت

Read more

عمران خان، کپتان سے جنرل تک کا سفر

عمران خان نے ساری اپوزیشن کو اسمبلی سے فارغ کر کے سپریم کورٹ بھیج دیا ہے جو اکتائے ہوئے روزے داروں کی طرح جمائیاں لے رہی ہے اور ردی کی ٹوکری سے آئین کی چیتھڑے اٹھا کر دیکھ رہی ہے کہ کون سے صفحے کو کس صفحے کے ساتھ جوڑ کر پڑھا جائے: محمد حنیف کا تجزیہ

Read more

کیا میں جانور بن جاؤں؟

میں جب بھی عمران خان یا پی ٹی آئی حکومت کے خلاف کچھ لکھتا ہوں تو اکثر پی ٹی آئی والے تو گالم گلوچ یا لفافی کہ کر آگے بڑھتے ہیں مگر جو مجھے ذاتی طور پر جانتے ہیں یا نسبتاً متوازن لوگ ہیں شکوہ کرتے ہیں کہ آپ نیوٹرل نہیں لکھتے ہیں۔ ان دوستوں سے میری گزارش ہے کہ یار نیوٹرل کو تو آپ کے محبوب وزیر اعظم نے جانور قرار دیا ہے تو کیا میں جانور بن جاؤں۔

Read more

سازش ہو رہی ہے

پہلی دفعہ محسوس ہو رہا ہے کہ واقعی کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی سازش ضرور ہو رہی ہے۔ یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے سازش کا جال بچھانے والے نہایت مہارت سے اپنے مقاصد کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ کیا سازش ہو رہی ہے؟ اس سوال جواب انتہائی گنجلک ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ جو سازش سازش کی گردان ہو رہی ہے، اصل سازش اس کے بالکل برعکس کچھ اور ہے؟ وہ جو سازش کا رونا رو رہے

Read more

مارگریٹ تھیچر نے کہا تھا کہ قیمتیں عوام کا حال بتا دیتی ہیں

ذیشان ہاشم نے اپنی کتاب ”غربت اور غلامی خاتمہ کیسے ہو“ میں پاکستان کے دیرینہ معاشی معاملات پر سیر حاصل بحث کی ہے وہ ایک جگہ رقم طراز ہے کہ ”پاکستان میں 20 کروڑ عوام جغرافیائی طور پر منتشر ہے۔ بڑے شہر چھوٹے شہر دیہات قصبے، گاؤں اور علیحدہ علیحدہ گھروں کی صورت میں یہ مقیم ہے۔ ان کی ضروریات اور خواہشات بھی وقت کے ساتھ ساتھ لچکدار ہیں ان کے معاشی فیصلوں میں بھی تنوع، ارتقا، تبدیلی اور انفرادیت

Read more

عمران خاں کی امیر المومنین کے لئے ہموار ہوتی فضا

میری نسل کے صحافیوں کے ذہن میں یہ سوچ شدت سے بٹھادی گئی ہے کہ عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات پر تبصرہ آرائی سے ہر صورت گریز کیا جائے۔ مذکورہ روایت کا عادی ہوا یہ کالم نگار لہٰذا اس جرات سے قطعاً محروم ہے جو مجھے یہ تصور کرنے کو اکسائے کہ پاکستان کی سپریم کورٹ اتوار کے روز رونما ہوئے اہم ترین آئینی اور سیاسی امور کے بارے میں بالآخر کیا طے کرے گی۔ ملکی سیاست کا دہائیوں سے

Read more

خالد جاوید: جیالے خاندان سے تعلق رکھنے والے اٹارنی جنرل کا آخری لیکن اہم مقدمہ

پاکستان کے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے منگل کو سپریم کورٹ میں سماعت کے موقعے پر کہا ہے کہ بطور اٹارنی جنرل یہ ان کا آخری مقدمہ ہوگا۔ وہ پاکستان کی سپریم کورٹ میں سیاسی صورتحال کے ازخود نوٹس کی سماعت میں تحریک انصاف کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

Read more

جب سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی ٹوٹنے کے بعد بحال کی مگر حکومت پھر بھی نہ چلی

پاکستان کی تاریخ میں اسمبلیوں کی تحلیل ایک آئینی مسئلہ رہا ہے اور جب جب یہ فیصلہ ہوا اسے کسی نہ کسی طرح ملک کی اعلیٰ ترین عدالتوں سے توثیق حاصل ہوتی رہی۔لیکن 1993 میں نواز شریف کی حکومت کی برطرفی واحد ایک موقع تھا جب سپریم کورٹ نے اسمبلی توڑنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا تھا۔ سپریم کورٹ سے بحالی کے بعد بھی یہ حکومت اپنی مدت پوری نہیں کر پائی تھی لیکن اس کے بعد سے

Read more

عدالتی فیصلوں کی تاریخ کیا ہے

پاکستان کی قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی قرار داد پیش ہونے کے بعد ملک کی سیاست ایک ڈرامائی صورت اختیار کر چکی ہے۔ جس وقت میں یہ سطور لکھ رہا ہوں، اس وقت یہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ سپریم کورٹ کے سامنے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا تحلیل شدہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کا قرارداد کے بارے میں رولنگ آئین و قانون کے مطابق تھی یا نہیں۔ حزب مخالف نے عدالت میں یہ عرض

Read more

کیا عمران خان پاکستان کے ٹرمپ بن چکے ہیں؟

پاکستان کے 19 ویں وزیر اعظم عمران خان نے حالیہ دنوں میں ملک کو ایک ایسے آئینی بحران میں مبتلا کر دیا ہے جس کی ملکی تاریخ میں کوئی بے مثال نہیں ملتی۔ گزشتہ اتوار کو انہیں پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کی تحریک کا سامنا کرنا تھا اور اس معرکے میں وزیر اعظم کی شکست یقینی تھی تاہم عمران کان نے دستوری عمل کا سامنا کرنے کی بجائے بساط ہی الٹ دی اور تمام مہرے تلپٹ کرتے ہوئے خود ہی

Read more

آئین پاکستان کے گرے ایریا

بلوچستان کے ان گائیڈڈ میزائل قاسم سوری نے تمام سیاسی جماعتوں، وکلا، عدلیہ، سول سوسائٹی سمیت تمام اداروں کو ایک بہترین موقع فراہم کر دیا ہے کہ آئین پاکستان میں موجود گرے ایریا پر نظر ثانی کی جائے اور ان کی ازسرنو تشریح کی جائے۔ سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کی حکومت نے جب نیا آئین تیار کیا تو اس پر چھوٹے صوبوں کی جماعتوں کے بہت سارے تحفظات تھے۔ اس وقت ذوالفقار بھٹو کی جماعت پنجاب کی سب سے بڑی

Read more

کیا عمران خان ملک چلانے کا اہل ہے ؟

چلیں میں مان لیتا ہوں نون لیگ نے کرپشن کی ہو گی زرداری نا اہل ترین ہو گا ہارس ٹریڈنگ کرتا ہو گا مگر کیا اس وجہ سے ہینڈسم کو ملک حوالے کر دیں؟ مجھے دلیل سے جواب دیجیے گا اکبر ایس بابر تحریک انصاف کا بانی کارکن ہے۔ یہ صبح اٹھتا اپنی سبز کورولا نکالتا اور خان صاحب کو بنی گالا سے پک کرتا سارا دن پارٹی کے لیے کام کرتے شام کو واپس گھر چھوڑتا صبح پھر وہی

Read more

پاکستان میں عمران خان کے اقدامات کے بعد کیا واقعی انڈیا میں ’ماتم‘ ہو رہا ہے؟

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ان چند پاکستانی رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں جنھیں انڈیا میں عمومی طور پر مقبولیت حاصل رہی ہے یا کم از کم انھیں انڈیا سے رشتوں کے معاملے میں اتنا سخت گیر نہیں سمجھا جاتا تھا لیکن ان کے وزیر اعظم بننے کے بعد انڈیا کا رویہ ان کے تئیں کافی حد تک سرد مہری کا رہا ہے۔

Read more

اور اب آئین انصاف کے کٹہرے میں

آج آئین انصاف کے کٹہرے میں ہے تو یہ توقع کی جا سکتی ہے کہ شخصی آمریت اور مطلق العنانیت کے خواب کو چکنا چور اور اجتماعی دانش یعنی آئین کو سرخرو کیا جائے گا۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

بیلا روس سے پاکستان کے تعلقات

اپنے قیام روس کے دوران مجھے کوئی تین بار بیلا روس جانے کا اتفاق ہوا کیونکہ بیلاروس میں پاکستانی سفارتخانے کی عدم موجودگی کی وجہ سے بیلا روس میں پاکستانی مفادات اور وہاں مقیم پاکستانیوں کے معاملات کی نگرانی بھی ماسکو ہی سے کی جاتی ہے۔ پہلی بار جنوری 2014ء میں وہاں کی بڑی نیوز ایجنسیوں، ریڈیو، ٹی وی چینلوں اور فلمی صنعت کے نمائندوں سے ملاقات کے لئے منسک جانا ہوا اور بہت سے شعبوں میں بیلا روس کی

Read more

ایم کیو ایم کے لئے تیس سیکنڈ کی خاموشی تو بنتی ہے

سنہ 1978 میں کراچی یونیورسٹی میں مہاجر طلبہ تعظیم آل پاکستان مہاجر آرگنائزیشن کے پلیٹ فارم سے سیاسی جماعت بنے والی ایم کیو ایم کا کراچی کی سیاست میں بڑا اہم رول رہا ہے، کبھی یہ وقت تھا کہ قفل زدہ نائن زیرہ پر بڑی جماعتوں کے سربراہان کی حاضری لگا کرتی تھی اکثر باوردی اہلکار بھی ملاقات کی لسٹ میں شامل ہوتے تھے پھر یوں ہوا کہ بائیس اگست کا رن پڑا اور 2016 سے پڑا وہ تالا آج

Read more

آئین کی حرمت اور آج کا المیہ

کسی بھی معاشرے اور ملک میں کچھ نظریات، عقائد اور دستاویزات ایسی ہوتی ہیں، جن کی حرمت کا پاس اور ان کے ساتھ وابستگی کسی بھی منطق یا سوچ سے بالاتر جانی اور سمجھی جاتی ہے۔ اور یہی وہ بندھن ہوتا ہے، جو مختلف الخیال اور مختلف المشرب افراد کو وحدت کی اکائی میں پرو کر ان کو ایک قومی شناخت عطا کرتا ہے۔ اگر یہ بندھن کسی کی سازش یا ریشہ دوانی سے کمزور ہونا شروع ہو جائے، تو

Read more

ٹوئٹر پر اصلی اور نقلی اعتزاز احسن کا معاملہ

اعتزاز احسن کی بیٹی سمن احسن نے ایک ٹویٹ میں واضح کیا کہ ہے ان کے والد کے نام سے کئی جعلی اکاؤنٹ بنائے گئے ہیں جن کے ذریعے ٹویٹ کیے گئے پیغامات کو ان کے والد سے منسوب کیا جا رہا ہے۔

Read more

پاکستانی سماج کا سیاسی المیہ!

یونان کے عظیم فلسفی ارسطو کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے اپنے استاد افلاطون کے متفرق مکالمات اور نظریات کو جمع کر کے ایک ”سیاسی ضابطہ اخلاق“ ترتیب دیا تھا جبکہ مغرب کے سیاسی ضابطہ اخلاق کی بنیاد بھی یہی اصول ہیں جو بعد میں جمہوری طرز حکومت کی تشکیل میں رہنما اصول ثابت ہوئے ہیں۔ ارسطو کے سیاسی ضابطہ اخلاق میں سیاست اور اخلاقیات کو لازم ملزوم قرار دیا گیا ہے۔ جس زمانے میں ارسطو یونان

Read more

عمران کا ٹرمپ کارڈ اور آئینی بحران

بہت برس بعد اتوار 3 اپریل 2022 ء کی صبح تقریباً انوکھی محسوس ہوئی کیونکہ بستر سے اٹھنے کے بعد میں یہ کالم لکھنے نہیں بیٹھ گیا۔ گزشتہ جمعہ کے دن قومی اسمبلی کے سپیکر نے اپوزیشن جماعتوں کی تحریک عدم اعتماد کو باقاعدہ تسلیم کرتے ہوئے اس پر گنتی کے آغاز کے لئے اتوار کی صبح یہ اجلاس طلب کر رکھا تھا۔ وہاں جلد از جلد پہنچنا میری ترجیح تھا۔ بہرحال میرے پہنچنے سے قبل ہی پریس گیلری بھر

Read more

عمران کا ٹرمپ کارڈ اور آئینی بحران

بہت سالوں کے بعد اتوار 3 اپریل 2022 ء کی صبح تقریباً انوکھی محسوس ہوئی کیونکہ بستر سے اٹھنے کے بعد میں یہ کالم لکھنے نہیں بیٹھ گیا۔ گزشتہ جمعہ کے دن قومی اسمبلی کے سپیکر نے اپوزیشن جماعتوں کی تحریک عدم اعتماد کوباقاعدہ تسلیم کرتے ہوئے اس پر گنتی کے آغاز کے لئے اتوار کی صبح یہ اجلاس طلب کر رکھا تھا۔ وہاں جلد از جلد پہنچنا میری ترجیح تھا۔ بہرحال میرے پہنچنے سے قبل ہی پریس گیلری بھرچکی

Read more

اپریل ظالم ترین مہینہ ہے

ٹی ایس ایلیٹ کی نظم دی ویسٹ لینڈ (The Waste Land) بیسویں صدی کی معروف ترین نظموں میں شمار ہوتی ہے۔ 1922 میں شائع ہونے والی اس نظم کا پہلا مصرع عالمی ادب میں ایک خاص طرز احساس کا استعارہ بن چکا ہے۔ April is the cruellest month۔ اس مصرعے کی معنویت سے پہلے نظم کے عنوان سے نمٹ لیں۔ ارض ویران، بنجر زمین یا پھر اہل کراچی کی اصطلاح میں کچرا کنڈی۔ یہ نظم پہلی عالمی جنگ کی تباہ

Read more

غیر آئینی اقدام، تحریک عدم اعتماد مسترد، قومی اسمبلی تحلیل خدا خیر کرے!

اتوار کو قومی اسمبلی میں عجب تماشا ہوا وزیر اعظم عمران خان نے متحدہ اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کا سامنا کرنے کی بجائے قومی اسمبلی کو ہی تحلیل کر دیا یہ پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا انوکھا واقعہ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان جو آخری گیند تک لڑنے کے بلند بانگ دعوے کر رہے تھے۔ آخری گیند تک لڑنے کی بجائے پہلے پچ پر لیٹ گئے اور پھر وکٹیں اکھاڑ کر راہ فرار اختیار کر لی کھلاڑی

Read more

بچہ رو رہا ہے، فیڈر دیں یا پھر تھپڑ

سر پر لٹکتی عدم اعتماد کی تلوار نے جیسے عمران خان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں چھین لی ہیں۔ کپتان بھول چکا ہے کہ ایک چیز ہوتی ہے جسے انگریزی میں گریس اور اردو میں غالباً وقار کہتے ہیں۔ فیض صاحب کی روح بھی تڑپ رہی ہوگی کہ عمران خان کے پیروکار جان کی نہیں شان کی بات کرتے ہیں لیکن اس لافانی شعر کے اصل مفہوم سے لامتناہی فاصلے پر کھڑے نظر آتے ہیں۔ واقعی اقتدار کا ذائقہ منہ کو

Read more

ہم بغلیں بجانے اور بغلیں جھانکنے والے لوگ

ہاتھی کے ہاں ہاتھی ہی جنم لے گا لومڑی تو پیدا ہونے سے رہی۔ جس طرح کا ڈھانچہ اور مزاج ورثے میں ملا ہے، نسل در نسل وہی تو کروائے گا جو ہوتا آیا ہے۔

Read more

عمران خان: تحریکِ انصاف کا کپتان پہلی اننگز میں ہٹ وکٹ؟

عمران خان نے جب 1996 میں اپنی سیاسی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف بنائی تھی تو اس وقت انھیں شاید یہ اندازہ نہیں تھا کہ گیارہ کھلاڑیوں کی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرنے اور ملکی سطح پر ایک سیاسی جماعت چلانے میں کیا فرق ہے۔

Read more

اے طائر لاہوتی!

دنیا کے بیشتر پسماندہ ملکوں میں جہاں خاندان حکومت کرتے ہیں، طاقتور قومی افواج کو خاندانی اقتدار کے لئے خطرہ سمجھا جاتا ہے۔ سیرالیون کے اسٹیونز نے انگریزوں سے آزادی کے بعد ملک پر قبضہ کیا تو دو کام کیے ۔ ہیروں کی کانوں کو خاندانی قبضے میں لے لیا اور قومی فوج کو اپنے اقتدار کے لئے خطرہ سمجھتے ہوئے کمزور کیا۔ خانہ جنگی شروع ہوئی تو اقوام متحدہ کی امن فوجوں کو بلانا پڑا۔ آزادی کے فوراً بعد

Read more

عالمی دباؤ اور قومی تقاضے :۔

قوموں کی تاریخ میں پیچ و خم آتے رہتے ہیں۔ کبھی زوال و عروج، کبھی ترقی و تنزلی تو کبھی سخت امتحانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بعض اوقات قوموں کی تاریخ ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوتی ہے اور اس وقت کے فیصلے مستقبل کی سمت کا تعین کرتے ہیں۔ آج پاکستان کو بھی ایسے ہی حالات کا سامنا ہے۔ عالمی سازشوں اور دھمکیوں نے من حیث القوم ہمارا امتحان لیا ہے کہ آیا ہم قومی حمیت اور

Read more

روشن خیال پاکستان سے نیا پاکستان تک!

مشرف تشریف لائے، فرمایا! نواز شریف اور بے نظیر کی سیاست ختم ہو چکی ہے، اب یہ دوبارہ کبھی بھی پاکستان کی سیاست میں واپس نہیں آ سکیں گے، ایک رعب تھا، دبدبہ تھا، روشن خیالی کے خیالی پلاؤ کی ہانڈی چڑھا دی گئی تھی، چودھری برادران اور شیخ رشید جیسے درباری ہانڈی پکنے سے قبل ہی ذائقے کی تعریف میں زمین کو آسمان سے اور آسمان کو زمین سے ملا رہے تھے۔ مشرف کی آمد کو نوید سے انقلاب

Read more

گھبرائے ہوئے سے رہتے ہیں

نہ الیکٹ ایبلز ہی کسی کے سگے ہوتے ہیں اور نہ ہی اتحادی، یہ سیاست کا وہ موٹا سا سبق ہے جو نظریاتی سیاست کرنے والے پہلے دن ہی سمجھ جاتے ہیں۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔

Read more

بابا عالم سیاہ پوش کے شاگرد گیت نگار، ہدایت کار اور موسیقار محمد یوسف ڈسکوی

مسلسل پچھلے کچھ سالوں سے پاکستانی فلمی صنعت کو زبوں حالی کا سامنا کرنا پڑا۔ رہی سہی کسر کورونا کی پہلی لہر نے پوری کر دی۔ کیا ہوا، کیسے ہوا اور کیوں ہوا۔ پھر سہی۔ اس وقت ایک صاحب یاد آ گئے جنہوں نے آندھی میں دیا روشن کر رکھا ہے۔ جو کام فلم اسٹوڈیو اور سنیما گھروں میں ہونا چاہیے تھا موصوف چھوٹے پیمانے پر کیبل ٹیلی وژن پر کر رہے ہیں۔ یہ محمد یوسف ڈسکوی صاحب ہیں۔ مجھے

Read more

لندن میں نواز شریف پر نوجوان کا حملہ

دنیا میڈیا گروپ کے عالمی نیوز آپریشن کے سربراہ اظہر جاوید نے خبر دی ہے کہ لندن میں ایک نوجوان نے مسلم لیگ نون کے دفتر کے باہر نواز شریف پر حملہ کیا ہے۔ اس نے فون پھینک کر مارا جو نواز شریف کے محافظ کو لگا۔ اظہر جاوید کے مطابق ”لندن میں دفتر کے باہر نواز شریف پر نوجوان کی حملے کی کوشش موبائل فون دے مارا فون گارڈ کو جا لگا گارڈ زخمی گارڈ زخمی قائد نون لیگ

Read more

تحریک عدم اعتماد اور ملک گیر احتجاج کی کال: کل کیا ہو گا؟

اس سوال کا مختصر ترین جواب تو یہ ہے کہ ”کل عدم اعتماد ہو گا اور بہت امید ہے کہ دیسی مسولینی اپنے گھر جائیں گے۔“ مگر تھوڑی سی بات اس سراسیمگی پر جو سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہے جس میں مزید اضافہ جناب عمران نیازی صاحب نے ابھی چند منٹ قبل خطاب نے کیا جب انہوں نے ”نوجوانوں“ کو ملک گیر احتجاج کی کال دی اور پاشا تحریک انتشار کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس انہیں کل ڈی۔ چوک، اسلام

Read more

قبضہ گیر وزیر اعظم کی زخم خوردہ انا کی آخری ہچکی

عمران خان کا آفتاب جہاں تاب افق مغرب سے آن لگا ہے۔ انہونی کا نقارہ بج رہا ہے اور میرے دوست، اظہار الحق کے بقول غلام دوڑتے پھرتے ہیں مشعلیں لے کر محل پہ ٹوٹنے والا ہو آسماں جیسے یہ آسمان کیوں ٹوٹا؟ خان صاحب کو فرصت ملے تو تین سو کنال پر پھیلے اپنے گھر کے سبزہ زار میں کسی تختہ گل کے پہلو میں بیٹھ کر اس سوال کی گتھیاں سلجھا سکتے ہیں۔ کچھ عرصے سے تسبیح ہر

Read more

آندھیوں کا رخ موڑنے والا، سب زنجیریں توڑنے والا

یہ فرق ہے نواز شریف اور عمران خان میں۔ عمران خان اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر تقریباً باولا ہو گیا۔ ہوش و خرد، تعقل و تدبر، حکمت و مصلحت، موقع شناسی و فرض شناسی اور شعور و آگہی کا دامن ہاتھ سے چھوڑ بیٹھا۔ عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کو کامیاب ہوتے دیکھا تو ملکی وقار اور قومی ساکھ سمیت سب کچھ داوٴ پر لگا دیا۔ اس قدر جذباتی، ہیجانی، غیر حقیقی اور فوری ردعمل دیا کہ وہ

Read more

سیاسی جماعتوں کی داستانِ بدتمیزی

مجھے سیاسی موضوعات سے بالکل بھی دل چسپی نہیں اور نہ ہی میں سیاسی مگرمچھوں کے قصیدے لکھ کر قلم کو آلودہ کرنا چاہتا ہوں۔ کیونکہ سیاست کو سیاست دانوں نے اتنا پراگندہ کیا ہے کہ سیاست کا نام سن کر ہمارے دل و دماغ میں کرپشن، لوٹ مار، گالم گلوچ، بد زبانی، کردار کشی، الزام تراشی، رشوت ستانی، اقربا پروری، بلیک میلنگ جیسے تصورات سامنے آتے ہیں ’مگر ملکی سیاسی حالات جس ڈگر پر گامزن ہیں انہیں دیکھ بحیثیت

Read more

مسٹر عمران خان غلطی آپ کی ہے

مسٹر عمران خان، آپ نے یہ کیونکر گمان کر لیا تھا کہ امریکی صدارتی انتخاب بھی شاید پاکستان کا الیکشن کمیشن کرواتا ہو گا، جس کو پونے چار سال تک آپ نے جوتے کی نوک پر رکھا، نہ صرف الیکشن کمیشن بلکہ آپ نے تو آئین اور قانون کو بھی اپنے جوتے کی نوک پر ہی رکھا۔ جہاں ہر انتخاب چاہے وہ گلگت بلتستان ہو یا کشمیر کا الیکشن، یا پھر کوئی ضمنی انتخاب بلکہ خیبر پختونخوا کا بلدیاتی انتخاب

Read more

اسٹبلشمنٹ کی مصالحانہ کاوشیں، اپوزیشن اور پاکستانی سیاست

پاکستانی سیاست میں اتوار تک تھیلے سے بہت سی بلیاں نکل کر سامنے آ سکتی ہیں لیکن ایک ہی تقریر اور ایک ہی متن کے بیانات سے آخر کیا فرق پڑنے والا ہے؟ عمران خان نے آج اسلام آباد میں سیکورٹی ڈائیلاگ میں تقریر کی اور ایک ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیا۔ عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹبلشمنٹ یعنی فوجی قیادت نے ان کے ساتھ ملاقات میں تین آپشن دیے تھے۔ استعفیٰ، عدم اعتماد یا جلد انتخابات

Read more

خواہشات مرضی اور نمائندگی

کہتے ہیں جرمن فلسفی شوپنہار جب کبھی ہوٹل کھانا کھانے جاتا تھا۔ تو دو کھانے آرڈر کرتا تھا۔ ایک کھانا کھاتا تھا دوسرا کھانا سامنے ٹیبل پر رکھتا تھا تاکہ اس کے سامنے کوئی دوسرا آدمی نہ بیٹھ سکے۔ اس کا اثر یہ ہوا کہ ہیگل کی کلاس میں سینکڑوں جب کہ شوپنہار کی کلاس میں بمشکل تین چار سٹوڈنٹس ہوتے تھے۔ شوپنہار کہتے ہیں اگر آپ ایک بار دھوکہ دہی میں کامیاب ہوئے تو اس کا مطلب یہ ہوا

Read more

اسٹیبلشمنٹ نے عدم اعتماد، استعفیٰ یا نئے انتخابات کی آفرز دیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے مجھے تین آفرز دی تھیں، عدم اعتماد، استعفیٰ یا نئے انتخابات، الیکشن بہتر طریقہ ہے کیوں کہ میں استعفے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینئر صحافیوں سے ملاقات میں انہوں ں ے کہا کہ برصغیر کو تاریخی طور پر باہر سے کنٹرول کیا جاتا ہے، میر جعفر اور میر صادق جیسے لوگوں کے ذریعے باہر سے سازشیں کی جاتی ہیں، مجھے حساس اداروں نے اگست

Read more

سیاست

جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا ہے تب سے لے کر آج تک جتنا پاکستان کا معیار ہے وہ اتنا اچھا نہیں رہا۔ جو بھی اس ملک میں حکمران بنا اس نے خود کو سنوارا اپنا خاندان کی معیشت بہتر کی اور یہیں چسکا منہ کو لگا کر جمہوریت کو تباہ کر دیا۔ اگر محمد علی جناح چاہتے تو وہ اس ملک میں صدارتی نظام نافذ کرتے۔ جب قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان بنایا تو تقریباً سبھی

Read more

پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم معاہدہ: شہباز شریف کے نام ایک کھلا خط

محترم جناب میاں محمد شہباز شریف صاحب، آداب! امید کرتا ہوں آپ اپنے اتحادیوں کے ہمراہ بخیر و عافیت ہوں گے۔ سندھ کی بدقسمتی رہی ہے کہ اقتدار کی بندر بانٹ کے چکر میں یہ صوبہ پیپلز پارٹی جیسی نا اہل، ناقص، ابن الوقت، موقع پرست اور کرپٹ جماعت کو لکھ کر ہی دیا گیا ہے کہ جس کے باعث مسلم لیگ نواز ہو یا پاکستان تحریک انصاف لیکن دونوں وفاقی جماعتوں کی ترجیحات سے سندھ ہمیشہ غائب ہی رہا

Read more

پی ٹی آئی کا مکمل صفایا، پروگرام فائنل

عمران خان کی بیڈ لک یہ ہوئی کہ ان کو حکومت تو بنا کر دے دی گئی لیکن وہ ریت پر کھڑا تاج محل ثابت ہوا، جس تیزی کے ساتھ عمران خان کی ہنگامی طور پر ہوا بنائی گئی اور اسی تیزی سے ہوا نکال بھی دی گئی اور اس سے کہی تیزی سے ان کے خلاف محاذ کھل گئے۔ اللہ تعالی کو تکبر، غرور، انا پرستی اور میں ہرگز پسند نہیں ہیں بدقسمتی یہ ہے کہ عمران خان میں

Read more

گوئبلز سے بڑا لیڈر

قریب مہینہ پہلے جب تحریک عدم اعتماد کی چاپ سنائی دی تو جس طرز کا ردعمل حکومتی ایوانوں سے نظر آیا وہ اعتماد سے کہیں زیادہ دل دہلا دینے ولا تھا۔ وزیراعظم کے قریبی رفقا نے ایسا ماحول بنا دیا تھا کہ یوں لگتا تھا جیسے ہی تحریک پیش ہو گی انسانوں کا ایک سمندر اسلام آباد کی سڑکوں پر بپھرا ہوا پھر رہا ہو گا جن کے ہاتھوں میں برچھیاں ہوں گی اور پاسداران انقلاب کسی بھی منحرف ہونے

Read more

امریکہ اور ریاستی اداروں کی مسلسل بڑھتی پریشانی

عمران خان صاحب اگر خود کو دور حاضر کا ذوالفقار علی بھٹو ثابت کرنے کو تلے بیٹھے ہیں تو مجھے اس پر ہرگز کوئی اعتراض نہیں۔ مجھ جیسے ”لفافہ“ صحافیوں کو ویسے بھی تاریخ بنانے کو بے چین دلاوروں کے بارے میں گفتگو کا حق حاصل نہیں۔ عمر عزیز کی دو سے زیادہ دہائیاں خارجہ امور کے مشاہدے پر صرف کرنے کی وجہ سے ہاتھ باندھ کر البتہ التجا فقط یہ کرنا ہے کہ جس انداز میں عمران خان صاحب

Read more

اتوار کو عدم اعتماد کا جو بھی نتیجہ ہو مزید طاقت ور ہو کر سامنے آؤں گا: عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان نے اُنہیں ملنے والے مبینہ دھمکی آمیز خط کے حوالے سے ‘غلطی’ سے امریکہ کا نام لے لیا اور بعدازاں کہا کہ ایک ملک نے پیغام بھجوایا کہ اگر تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تو پاکستان کو معاف کر دیا جائے گا بصورتِ دیگر پاکستان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جمعرات کی شب قوم سے اپنے اہم خطاب میں عمران خان نے مستعفی ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو جو

Read more

معجزاتی ملک اور عجوبہ قوم

اگر 80 کی دہائی کی نسبت سے اپنے دور کی نسل کی بات کروں تو اس وقت بھٹو صاحب کا دور ختم ہو چکا تھا ضیا سے نفرت عروج پر تھی جس میں وقتی طور پر اس کی موت کے ساتھ شدت میں کمی تو نا آئی لیکن بے نظیر کی حکومت آنے سے کچھ عرصہ کے لیے عوام کے اذہان پہ چھائے خوف کے سائے بھی ختم ہوئے۔ اظہر جعفری کے گھر پیدا ہونا اور صحافت سے تعلق کے

Read more

’مذہب ترپ کا پتہ‘: کیا سیاسی مقابلہ اب اس بنیاد پر ہوگا کون زیادہ سے زیادہ مذہب کا استعمال کرسکتا ہے؟

’پاکستان کی سیاست کی یہ فطرت ہے کیونکہ اس کے علاوہ تو عوام کو اور کچھ تو پیشکش نہیں کرسکتے سوائے مذہب کے جہاں پاکستان کا گیم کھیلا جاتا ہے۔ وہاں مسلم لیگ نون بھی جے یو آئی اور تحریک انصاف پاکستان بھی مذہب کا استعمال کرتی ہے۔‘

Read more

قصہ ایک پراسرار خط کا

وزیراعظم نے اسلام آباد جلسے میں اپنے طویل خطاب میں حسب توقع نہ تو کوئی سرپرائز دیا اور نہ ہی ترپ کا کوئی پتہ دکھایا۔ مگر کاغذ کا ایک ٹکڑا واسکٹ کی جیب سے نکال کر ہوا میں لہرا دیا اور کہا۔ انہیں ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔ جس میں یہ پیغام درج ہے۔ کہ اگر تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی۔ تو عمران خان کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ اس پراسرار خط کو مراسلہ کہیں یا دھمکی

Read more

سول حکومت سے شراکت اقتدار یا انتقال اقتدار

10 اپریل 1988 پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم اور انتہائی دلخراش دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اس روز راولپنڈی اور اسلام آباد پر سیکڑوں میزائل اور راکٹ ہر سواڑتے اور شہری علاقوں پر گرتے نظر آئے جس کا مرکز اوجڑی کیمپ راولپنڈی تھا جہاں افغان جہاد میں استعمال ہونے والے اسلحہ کا ایک بڑا ڈیپو تھا۔ اس حادثے میں جڑواں شہروں میں شدید جانی اور مالی نقصان ہوا۔ ہلاک شدگان میں سب سے اہم شخصیت

Read more

مریم، بلاول اور مونس میں فرق

بچے تو سب کے ہی ہوتے ہیں لیکن کچھ بچے عقل مند، ذہین، باشعور اور سمجھدار ہوتے ہیں جو کسی جگہ بھی اپنے والدین کی بدنامی کا باعث نہیں بنتے بلکہ وہ ہمیشہ والدین کا سر فخر سے بلند کرتے ہیں۔ جبکہ کچھ بچے والدین کو منہ دکھانے لائق نہیں چھوڑتے۔ ایک وقت تھا پورا سسٹم نواز شریف کے خلاف کھڑا ہو گیا لیکن مریم نواز اپنے والد کے سامنے ڈھال بن کر کھڑی ہو گئی۔ نواز شریف کو توڑنے

Read more

خان صاحب کا قصر حکمرانی اور منہ زور آندھی

شگفتہ گو شاعر، نذیر احمد شیخ کی ایک یاد گار نظم ہے۔ آندھی۔ کیا عمدہ منظر کشی ہے۔ کمال سلاست و روانی سے آندھی کا ایسا بھرپور نقشہ کھینچا ہے کہ پڑھنے والا خود کو بگولوں میں گھرا محسوس کرتا ہے اور اس کی آنکھوں میں ریت چبھنے لگتی ہے۔ کھڑکی کھڑکے، سر کی سرکے، پھڑکے روشن دان ناکہ بندی کرتے کرتے، گھر سب ریگستان جھاڑو، جھاڑن، موج منائیں ان کا اپنا راج پیپا بیٹھا ڈھول بجائے، کتھک ناچے چھاج

Read more

پاکستان کا اصل مسئلہ اور برادر مسلم ممالک کا بدلتا رویہ

پاکستان کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ یہاں پر اپنے مقصد کے حصول کی غرض سے آئین، قانون کو ناصرف کے توڑا جاتا ہے بلکہ اس کا فخر یہ اعلان بھی کیا جاتا ہے۔ مذہبی معاملات کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرنا بھی ایک بہت بڑا المیہ ہے۔ نواز شریف کے خلاف سازش عروج پر تھی تو اس وقت موجودہ وزیر داخلہ پورے ملک کو آگ لگانے کی تقریر کر رہے تھے اور ان کا مطمح نظر ہر قیمت

Read more

اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیرتے چودھری پرویز الٰہی

اپنے لکھے کالموں کا حوالہ دینا مجھے برا لگتا ہے۔ عقل کل ہونے کے دعوے دار ہی اس علت میں مبتلا ہوتے ہیں اور مجھے اپنی محدودات کا بخوبی علم ہے۔ اس کے باوجود یاد دلانے کو مجبور محسوس کر رہا ہوں کہ چند ہفتے قبل جب شہباز شریف صاحب چودھری برادران کے لاہور والے گھر حاضری دینے پہنچے تو میں نے اسے کارزیاں پکارا۔ یہ اضافہ کرنے سے بھی باز نہ رہا کہ مذکورہ حاضری انہیں کوئی سیاسی فائدہ

Read more

عثمان بزدار کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کے لیے پنجاب کے وزیر اعلیٰ ہاوس تک کا سفر کتنا مشکل ہو گا؟

پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پاس 183، مسلم لیگ ن کے پاس 165، ق لیگ کے پاس 10، پیپلز پارٹی کے پاس 7، پاکستان راہ حق پارٹی کے پاس ایک سیٹ اور 5 اراکیں آزاد حیثیت میں موجود ہیں جبکہ پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ بننے کے لیے 186 ووٹ درکار ہوں گے۔

Read more

سیاست کی جھوٹی گواہی میں عدلیہ کو ملوث کرنے کی مذموم کوشش

وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے پیش کش کی ہے کہ وزیر اعظم اپنی حکومت کے خلاف عالمی سازش کے ثبوت پر مبنی خط سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے پیش کر سکتے ہیں۔ تاہم اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ چیف جسٹس کو یہ خط ان کی ذاتی حیثیت میں دکھایا جاسکتا ہے کیوں کہ وہ ملک کے ایک اعلیٰ عہدے پر فائز ہیں البتہ اس عمل کی کوئی قانونی

Read more

چوہدری نثار علی خان سے ملاقات اور ان کی حالیہ سرگرمیاں

رات 10 بجے چوہدری نثار علی خان کا فون آیا تو انہوں نے رسمی علیک سلیک کے بعد استفسار کیا کہ ”آپ جاگ رہے ہیں؟“ تو میں نے برجستہ جواب دیا ”جی جاگ رہا ہوں میں رات 2 بجے کے بعد سوتا ہوں۔ ’چوہدری نثار علی خان کی کہانی۔ نواز رضا کی زبانی‘ میری چوتھی کتاب ہے۔ اس کا دیباچہ لکھ رہا ہوں کہ آپ کا فون آ گیا تو چوہدری نثار علی خان نے زور دار قہقہہ لگایا تو

Read more

دھمکی آمیز خط کا معمہ: قومی سلامتی کا معاملہ یا سیاسی ہتھیار؟

حکومت کی جانب سے منگل کو دعویٰ کیا گیا کہ مبینہ دھمکی آمیز خط میں ایک اہم کردار سابق وزیر اعظم نواز شریف کا ہے۔ لیکن وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بی بی سی سے گفتگو میں کہا ہے کہ حکومت کا اس خط کی بنیاد پر نواز شریف کے خلاف اس وقت کوئی کارروائی کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔

Read more

اجمل پہاڑی اور ان جیسے ملزمان کی رہائی اور پولیس کی بے بسی کی کہانیاں

اگر قانون نافذ کرنے والے ایک نہیں بلکہ سات مخلتف اداروں کے اعلیٰ تفتیش کارروں کے سامنے قتل و غارت کی سینکڑوں وارداتوں کے یہ ہولناک اعترافات سچے تھے تو پھر ایسے ملزمان کو ضمانت یا رہائی کیسے مل جاتی ہے؟

Read more

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں۔۔۔ خدا حافظ

 27 مارچ کو ساری دنیا عمران خان کی تقریر کا انتظار کر رہی تھی۔ خان صاحب نے کسی بڑے سرپرائز کا وعدہ کر رکھا تھا۔ اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں دس لاکھ افراد کو اکٹھا کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ امر بالمعروف کے نام پر منعقد کیے گئے اس جلسے میں مغرب کی نماز کا وقت ہوا تو سٹیج سے فجر کی اذان نشر کر دی گئی۔ بظاہر یہ ایک چھوٹی سی انسانی خطا تھی لیکن اس خطا

Read more

عثمان بزدار، عمران خان پر بازی لے گئے

پاکستان میں سیاسی حالات تیزی سے تبدیل ہورہے ہیں لیکن یہ طے ہونا باقی ہے کہ شدید انتشار و بحران کے موجودہ دور کے بعد حالات کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے استعفیٰ کا اعلان اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے اور یہ اطلاعات سامنے آنے کے بعد کیا کہ عمران خان قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ق) کی حمایت حاصل کرنے کے

Read more

1993 ءتحریک عدم اعتماد: جب سیکرٹری پنجاب اسمبلی حبیب گورائیہ کا اغواء آئی جی پنجاب کو بھی لے ڈوبا

آج سے کم و بیش 29 سال پہلے 1993 ء کا سال پاکستان میں اہم سیاسی واقعات اور تبدیلیوں کا سال تھا۔ آج کل کے موجودہ حالات کی طرح ان دنوں بھی عدم اعتماد کا کھیل کھیلا جا رہا تھا۔ خصوصاً صوبہ پنجاب میں غلام حیدر وائیں کی حکومت اس وقت کے سپیکر پنجاب اسمبلی میاں منظور احمد وٹو کے ہاتھوں گرائے جانے کے بعد سے کچھ زیادہ ہی تیزی آ گئی تھی۔ 18 اپریل 1993 ء کو صدر غلام

Read more

سپریم کورٹ: ‘حکومت گرانے کے لیے وفاداریاں تبدیل کرنا مذاق ہے’

سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ججز نے وزیرِ اعظم عمران خان کے عدلیہ سے متعلق ریمارکس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن نے پیر کو ریفرنس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ کیا وزیرِ اعظم کو عدلیہ پر اعتماد نہیں اور کیا انہیں غیر ذمہ دارانہ بیانات سے نہیں روکا جاسکتا؟ جسٹس اعجاز الاحسن نے

Read more

سفید ہاتھی: بھٹو سے عمران خان تک

وزیر اعظم عمران خان نے جس سرپرائز کا پوری قوم کو انتظار کروایا تھا شاید وہ اسی خط کے حوالے سے قوم کو آگاہ کرنا چاہ رہے تھے۔ وزیراعظم نے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ ”بیرونی فنڈنگ سے حکومت تبدیل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، ہمیں پتہ ہے کہ کن کن جگہوں سے باہر سے ہم پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے، پاکستان کی خارجہ پالیسی کو باہر سے متاثر کرنے کی کوششیں کی جا

Read more

پھر مارچ، لانگ مارچ، نون لیگ اور گوجرانوالہ

گوجرانوالہ پہلوانوں کا شہر ہے۔ پاکستان کا پانچواں بڑا شہر ہے۔ کراچی اور فیصل آباد کے بعد تیسرا بڑا صنعتی شہر ہے۔ اس شہر کی تاریخ بڑی ہنگامہ خیز ہے۔ 16 مارچ 2009 کا دن اس شہر کی تاریخ میں ایک یادگار اور شاندار دن کی حیثیت رکھتا ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت نے چیف جسٹس افتخار چودھری سمیت اس وقت معزول کیے گئے تمام ججز کو بحال کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ پاکستان میں ججز بحالی اور جنرل

Read more

سیاست یہ نہیں

ہمارے ملک میں سیاسی معاملات بعض اوقات بڑے غیرسنجیدہ انداز میں چلتے دکھائی دیتے ہیں۔ حالانکہ اس سے وابستہ تمام فریق مطلب سیاستدان کبھی اپنی سنجیدگی کو ہاتھ سے جانے نہ دینے کا مکمل تاثر دیتے ہیں۔ حکومت ہو یا اپوزیشن الزامات۔دعوے۔ انکشافات۔ رازداریاں سب ساتھ ساتھ جل رہے ہوتے ہیں۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ بڑے دعووں سے بھری پڑی ہے۔ حصول اقتدار اور دوسری جانب حکمرانوں کا دھڑن تختہ کرنے کے لئے بڑے نعرے لگتے رہے ہیں۔ جنرل ایوب

Read more

کسی ”بڑے“ اعلان کی توقع

27 مارچ 2022 ء کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ عمران خان صاحب نے اپنے چاہنے والوں کو حکم دے رکھا ہے کہ وہ ملک کے ہر شہر اور گاؤں سے باہر نکل کر قافلوں کی صورت اسلام آباد پہنچیں۔ انہیں کامل یقین ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں کم از کم ”دس لاکھ“ افراد وفاقی دارالحکومت کے ایک وسیع و عریض میدان میں جمع ہو کر ان کے ساتھ بھرپور یگانگت کا اظہار کریں گے۔

Read more

پاکستان میں وزرائے اعظم کی تاریخ اور عمران خان کا اقتدار

پاکستان میں آج تک کسی بھی وزیراعظم نے اپنے پانچ سالہ اقتدار مکمل نہی کیے ہیں۔ سوائے ملک میں مارشل لاء نافذ کرنے والے جرنیلوں نے ایک ایک دہائی تک اقتدار کا مزہ لیا ہے۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان ہوں یا شہید ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو دو مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوئی مگر پانچ سالہ مدت پوری نہ کر سکی۔ مسلم لیگ کے نواز شریف تین بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئے ہیں مگر تینوں بار

Read more

مذہبی کارڈ کا استعمال

یہ کوئی نئی بات نہیں کہ ریاستی، حکومتی یا سیاسی معاملات میں مذہبی کارڈ کا استعمال کیا جائے۔ ہمارے ہاں لوگ ذہنی اور عملی طور پر مذہبی سے زیادہ جنونی ہیں۔ اور گزشتہ چالیس سالوں سے جس طرح مذہب کو عالمی اور مقامی طاقتوں نے سیاست میں غلط اور اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا اور اس کے خلاف آواز اٹھانے والوں اور مزاحمت کرنے والوں کو جس طرح فتووں سے نوازا گیا اس کا انجام کار ایسا ہی ہونا

Read more

سیاسی ہُلڑ بازی اور دائرے کے سفر سے واپسی

فضل الہی چوہدری مغربی پاکستان کے اسپیکر اور پھر پاکستان کے صدر رہے۔ تقسیمِ ہند کے بعد جب بے یقینی کی صورتِ حال تھی تو دلی میں مولانا آزاد سے ان کی ملاقات ہوئی۔ وہ بتاتے ہیں کہ پاکستان کا ذکر آنے پر مولانا نے کہا، ”پاکستان کو سمجھائیے کہ عصرِ حاضر میں سرکاری اہلکاروں کا حکومتی منصب پر فائز ہونے کو مناسب نہیں سمجھا جاتا۔ زور دے کر کہا، پاکستان کو جمہوریت کے سوا کوئی چیز نہیں بچا سکتی۔

Read more

کھوسہ برادران اور عطیۂ فیض

کمپیوٹر کے جدید دور میں جب خطاطی معدوم ہو چکی، ناصر محمود کھوسہ نے مقدس آیات اور صوفیانہ کلام پر مشتمل 393 صفحات کی کتاب ”عطیۂ فیض“ اپنے ہاتھ سے لکھ کر والدین کو منفرد انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ان کے والد فیض محمد کھوسہ اور والدہ عطیہ فیض نے گورنمنٹ کالج اور کنیئرڈ کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی۔ والد نے قانون کی ڈگری کے بعد ڈیرہ غازی خان سے وکالت کا آغاز کیا۔ آخری عمر

Read more

تاریخ کے چیمبر میں پھنسی گولی

پاکستان میں تاریخ ان دنوں سبک قدم ہو رہی ہے۔ حزب اختلاف نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر رکھی ہے ۔ پارلیمانی طرز حکومت میں تحریک عدم اعتماد دستوری معمول کا حصہ ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کا اعتماد کھو دینے والا وزیراعظم اپنے ساتھیوں سمیت سپیکر کے بائیں ہاتھ والی نشستوں پر آ بیٹھتا ہے۔ ہمسایہ ملک بھارت میں 1951ءسے دستوری حکومت شروع ہونے کے بعد سے 27 مرتبہ مختلف وزرائے اعظم کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا

Read more

تحریک عدم اعتماد: وفاقی وزیر علی زیدی کی لاپتہ افراد سے متعلق ٹویٹ پر سخت ردعمل کے بعد معافی

اگرچہ وفاقی وزیر علی زیدی نے لاپتہ افراد سے متعلق اپنے طنزیہ ٹویٹ پر معافی مانگ لی ہے تاہم سوشل میڈیا پر اس کی مذمت جاری ہے۔ وہ اس ٹویٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں مریم نواز اور شہباز شریف کے مارچ پر تنقید کر رہے تھے۔

Read more

اب خان صاحب پر کوئی بھی اعتبار کیوں نہیں کرتا؟

تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد سے اب تک عمران خان نے کئی پینترے بدلے، کئی داؤ آزمائے، کئی وعدے کیے اور کئی دھمکیاں دیں۔ بہت سوں کو ناراض کیا اور بہت سوں کو منانے کی کوشش کی۔ اپنی بدترین کارکردگی کے باوجود جلسوں میں گھیر گھار کر لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو لایا گیا اور ان کو نت نئے بھاشن سنائے گئے۔ حتی کہ ”امر بالمعروف“ کی تھیم پر وفاقی دارالحکومت میں ایک بڑا جلسہ منعقد کیا

Read more

تحریکِ عدم اعتماد: پی ٹی آئی نے 2018 الیکشن سے پہلے جن امیدواروں کی ’وکٹ گرائی‘ وہ اب کہاں کھڑے ہیں؟

قومی اسمبلی کے یہ امیدوار موجودہ صورتِ حال میں کہاں کھڑے ہیں؟ ان میں سے کتنے ایسے ہیں جو ناراض ہیں، کتنے خاموش یا فاصلہ اختیار کر چکے ہیں اور کتنے ایسے ہیں جو پی ٹی آئی کے ساتھ مکمل طورپر جڑے ہوئے ہیں؟

Read more

لوٹا کریسی: دھندا ہے پر گندا ہے

سپین میں ایک تحقیق کے دوران سائنسدانوں نے ایک سکہ لیا اور سیاستدانوں کو اس سکے کو اکیلے میں اچھال کر ٹاس کرنے کو کہا، سیاستدانوں کو بتایا گیا تھا کہ اگر سکہ گرنے پر ’ہیڈ‘ آیا تو انہیں کچھ انعام ملے گا تاہم اگر ’ٹیل‘ آئی تو کچھ نہیں ملے گا، سیاستدانوں نے یہ سکہ اچھالا اور 69 فیصد نے بتایا کہ ان کا ’ہیڈ‘ آیا ہے۔ حالانکہ حقیقت میں صرف 50 فیصد کا ہیڈ آیا تھا اور باقی

Read more

آرمی چیف کی برطرفیاں تاریخ کے آئینے میں

جنرل گل حسن افواج پاکستان کے آخری ”کمانڈر ان چیف“ تھے جن سے ان کی تعیناتی کے تقریباً تین ماہ بعد ہی سربراہ فضائیہ ایئر مارشل عبدالرحیم خان کے ہمراہ سویلین چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ذوالفقار علی بھٹو نے جبری استعفیٰ لے لیا تھا۔ یہ سال 1972 کے مارچ کی 3 تاریخ بوقت شام اور اتوار کا روز تھا سبکدوش ہونے والے دونوں فوجی سربراہان کو ایوان صدر ایک رسمی ملاقات کے لئے بلایا گیا تھا، جہاں ”بری و فضائی

Read more

سو چھید والی جھولی، کوچہ رقیب، اور جناب وزیر اعظم

فیصلے کی گھڑی، ٹلنے کے باوجود، آہنی ہتھوڑے کی طرح سر پر برس رہی ہے۔ خان صاحب کا خفقان، ہیجان میں بدل رہا ہے۔ اعصاب شل ہو رہے ہیں۔ ان کے حواس پر تشنج کی وہی کیفیت طاری ہے جو بھونچال کے لمحے تھرتھراتی زمین پہ ہوتی ہے۔ ”دہن“ کے ”دہانہ“ بن جانے کے باوصف ان کی بدن بولی کا چونچال پن سنولاتا جا رہا ہے۔ عالمی صورت حال بھی اچھی نہیں۔ مستند ذرائع بتاتے ہیں کہ امریکی صدر جو

Read more

چوہدری نثار: ‘چوری چھپے ملاقات کرنے والا نہیں، وقتی فائدے کے لیے جماعتوں میں نہیں جاتا‘

چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ‘ماضی میں ایک بار نہیں چار بار وزارت اعلیٰ پنجاب طشتری میں پیش کی گئی۔ نہ جانے مجھے کیا کیا سیاسی لالچ دیے گئے۔ میں چور دروازے سے اقتدار کی دہلیز پر قدم نہیں رکھوں گا۔ عوام کے ووٹوں کی قوت سے پارلیمان میں جا کر فیصلہ کروں کہ مجھے کیا کرنا ہے۔‘

Read more

تحریکِ عدم اعتماد کی بھڑکائی ”آتش“ کی تپش

ہمارے تحریری آئین میں کسی وزیر اعظم کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے اس کے منصب سے ہٹانے کا جو طریقہ کار طے کردیا گیا ہے اس پر ہوبہو عمل ہوا ہوتا تو عمران خان صاحب کے مقدر کے بارے میں ہمارے ذہن اب تک صاف ہوچکے ہوتے۔ سپیکر اسد قیصر نے تاہم کامل ڈھٹائی سے قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کے دن طلب کرنے کے بجائے اسے جمعہ 25 مارچ کی صبح بلایا ہے۔ پارلیمانی روایات کے مطابق

Read more

کیا ہم صحافی انسان بن سکتے ہیں؟

پاکستانی صحافیوں کو انسان بنانے کا مشن کافی پرانا ہے۔ اس کے لیے عام طور پر گولیوں یا گالیوں سے کام لیا جاتا ہے۔ لیکن باجوہ صاحب اگر اب بھی مصر ہیں کہ میڈیا والے انسان بن جائیں تو سب ٹھیک ہو جائے گا تو اس کا مطلب ہے کہ صحافیوں کو انسان بنانے کے عمل میں کچھ غلطیاں ضرور ہوئی ہیں۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

Read more

”درمیانی راستہ“ نکالنے کے مشورے دیتے مفکرین

نام لینے کی ضرورت نہیں کیونکہ میرے قارئین کی اکثریت بخوبی جانتی ہے کہ ہماری ٹی وی سکرینوں پر ”ذہن سازی“ کے لئے چند ”جگا“ صحافی بھی مسلط کیے گئے ہیں۔ اپنی نام نہاد حق گوئی سے وہ 2008 کے برس سے حکومتیں بناتے اور انہیں گھر بھیجتے نظر آتے رہے۔ ناظرین کی بے تحاشا تعداد مگر اب جان چکی ہے کہ ان ”جگوں“ کی ”بے باکی“ طاقت ور حلقوں کی محتاج ہے۔ وہ ”تھانے دار“ کی معاونت کے بغیر

Read more

عمران خان کی پٹاری میں کوئی عجوبہ نہیں

وزیر اعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹ سے پہلے اپوزیشن کو ایسا سرپرائز دیں گے کہ وہ منہ کے بل گرے گی اور اسے شکست فاش ہوگی۔ انہوں نے ایک بار پھر 1992 کے ورلڈ کپ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جیسے انہوں نے اس مقابلے سے پہلے بتا دیا تھا کہ جیت انہی کی ہو گی، ویسے ہی وہ اب بھی یہ اعلان کر رہے ہیں کہ عدم اعتماد کی

Read more

وزیراعظم کی صحافیوں سے ملاقات: عمران خان کا موڈ، تحریک عدم اعتماد اور شہباز شریف سے ملاقات کا مشورہ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو چند صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ وہ استعفیٰ نہیں دیں گے اور اس بات پر اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ اپنے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں ان کو کامیابی حاصل ہوگی۔

Read more

ہائبرڈ سسٹم کی ناکامی

وزیراعظم کا فرمانا ہے کہ وہ رشوت دے کر حکومت بچانے کو لعنت سمجھتے ہیں۔ انہوں نے لوٹا کریسی کو جمہوریت کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے مزید کہا ہے۔ کہ بطور پارٹی سربراہ وہ حکومت سے بغاوت کرنے والوں کو ایک موقع دیتے ہیں۔ اگر وہ واپس آ جاتے ہیں تو انہیں معاف کر دیا جائے گا۔ ورنہ وہ اور ان کے بچے علاقے میں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔ لوگ ان کا سوشل بائیکاٹ کریں

Read more

بلاول بھٹو کی کپتان کو دعا مانگنے کی ہدایت

کچھ مدت قبل ایک پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کپتان کو میڈیا کے ذریعے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آپ دعا کریں کہ آپ کے اقتدار کے بعد پیپلز پارٹی کی حکومت آ جائے تو آپ کی کچھ بچت ہو جائے گی اور اگر نون لیگ کی حکومت آ گئی تو پھر اپنی خیر منائیں۔ اقتدار کے سنگھاسن پر براجمان کپتان کو شاید بلاول کی دعا مانگنے کی ہدایت

Read more

اپوزیشن کا عجلت میں اٹھایا قدم

پارلیمانی جمہوریت میں حکمران اشرافیہ کے مابین ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے اصل دنگل عوام کے براہ راست ووٹوں سے منتخب ہوئی قومی اسمبلی کے ”اکھاڑے“ میں برپا ہوتے ہیں۔ اس حقیقت کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں بہت حیران ہوا جب اپوزیشن جماعتوں نے باہمی اختلافات بھلاکر رواں مہینے کے آغاز میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی۔ ذاتی طور پر اس تحریک کو میں قبل از وقت قرار دیتا رہا۔ خلوص

Read more

بنی گالہ میں ایک ہی صدا کی گونج: ’جی کا جانا ٹھہر گیا ہے‘

مرگلہ کی پہاڑیوں کے دامن میں موجود ہے زرداری ہاؤس۔ مضبوط لوہے کے دروازے، تین رنگ کے جھنڈے، دیواروں پر بھٹو اور بینظیر کی تصاویر اور پیپلز پارٹی کا انتخابی نشان تیر۔ کچھ ماہ قبل اس بنگلہ کے ارد گرد سناٹا طاری تھا۔ نا بندہ نا بندے کی ذات، سوائے کچھ پرانے جیالوں اور خادموں کے۔ ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے پیپلز پارٹی سے اقتدار کی سیاسی زندگی روٹھ سی گئی ہو۔ لیکن ان دنوں یہاں سیاسی رونقیں لوٹ آئی

Read more

وزیر اعظم کا ”امر بالمعروف“ اور مولانا کا ”نہی عن المنکر“ جلسہ

عزت ماب جناب وزیر اعظم عمران خان کی آتش بیانی جاری ہے لیکن ”لاوا فشانی“ میں کمی آ رہی ہے۔ آسمان سے ہم کلام شعلوں کی لپک جھپک قدرے مدھم پڑنے لگی ہے۔ آتش فشاں کے سینے میں لاوے میں ڈھلتے کیمیائی اجزائے ترکیبی کی حدت اور شدت تو موجود ہے لیکن جوش و خروش مدھم پڑ گیا ہے جو آتشیں لاوے کو دہانے تک لاتا اور فوارے کی صورت اگلتا ہے۔ خان صاحب کی بدن بولی میں بھی آہوئے

Read more