آبادی کا اونٹ سب چارہ کھا جائے گا

اعداد و شمار کی شعبدے بازی اور تکنیکی اصطلاحات کے گھنے جنگل میں گھسے بغیر یہ سمجھنا ہو کہ ہماری معاشی چادر کبھی بھی اتنی بڑی کیوں نہیں ہو سکتی کہ سر اور پاﺅں بیک وقت ڈھانپے جا سکیں تو اس کا جواب بس ایک لفظ میں پوشیدہ ہے ” آبادی۔“امیر ممالک کم شرح پیدائش کے سبب پریشان ہیں اور ہم جیسے ممالک کا مسئلہ یہ ہے کہ کھانے والے منہ اور روزگار کے متلاشی دستیاب وسائل سے کہیں زیادہ

Read more

کیوں ڈریں زندگی میں کیا ہو گا!

ہماری تہذیب میں کھیل اور تماشے کو بڑی اہمیت رہی ہے۔ ہم بدل سے گئے ہیں یا ہماری تہذیب نے اپنی حیثیت بدل لی ہے۔ ہماری ثقافت میں جمہور تو بہت تھے مگر جمہوریت نہ تھی۔ افراد کی حیثیت ضرور تھی۔ مگر ان کی اہمیت نہ تھی۔ فرنگی نے بھارت پر بڑے طریقہ سے قبضہ کیا اور پھر ہندوستان کو متحدہ بھی رکھا۔ کچھ ریاستوں کو آزادی ضرور دی مگر خود مختاری نہ دی۔ پھر دو عالمی جنگوں کے بعد

Read more

ڈاکٹر میرا فیلبوس؛ ایک عہد ساز اور قابل قدر شخصیت

ڈاکٹر میرا فیلبوس؛ جنہوں نے تعلیم کے میدان، پاکستان میں خواتین کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ناقابل فراموش اور گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ ذرا تصور کریں کہ اگر کائنات میں عورت کی تخلیق نہ ہوتی، تو یہ دنیا کیسی ہوتی! ایک لمحے کے لئے سوچیں کہ اگر کسی بھی خاندان، معاشرے اور ملک و قوم میں تعلیم یافتہ، باشعور اور قائدانہ صلاحیتوں کی حامل عورت نہ ہو تو اس معاشرے کا کیا حال ہو! پاکستانی معاشرہ مردوں

Read more

کیا کرکٹر محمد رضوان ”مورل سپیریئر سنڈروم“ کا شکار ہے؟

اکیسویں صدی میں ایسی قوم کتنی قابل رحم ہوگی جن کے پاس دنیا کو دکھانے کے لئے صرف عبادت یا مذہبی رسومات رہ گئی ہوں؟ کرداری خامیوں کو بھلا عبادات سے کیسے پورا کیا جا سکتا ہے؟ کیا عبادات کسی بھی قوم کو ترقی کے اوج کمال تک پہنچا سکتی ہیں؟ کیا دنیا میں کوئی ایسی مثال موجود ہے کہ جنہوں نے عبادات و مناجات کے سہارے اپنا سکہ منوایا ہو؟ اگر ایسا ہوتا تو شہزادہ سلمان کو ویژن 2030

Read more

نیل فری۔ حویلی کی پری پر سیاحتی میلہ

سرزمین کشمیر، اپنے بے انتہا حسن کے لئے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ مغل بادشاہ جہانگیر سے منسوب یہ شعر اس کے حسن کی تعریف میں ایک ضرب المثل کی صورت جانا جاتا ہے اگر فردوس بر روئے زمین است ہمیں است، و ہمیں است، و ہمیں است کہ اگر دنیا میں کہیں جنت ہے تو وہ بس یہی ہے، یہی ہے، یہی ہے۔ اور یہ بات بالکل صحیح ہے۔ کشمیر کا زیادہ بڑا حصہ ہندوستان کے زیر انتظام ہے۔

Read more

زیر بار ملک کے دفاعی اخراجات میں پندرہ فیصد اضافہ

نئے قومی بجٹ پر معاشی ماہرین ہی مناسب تجزیہ کر کے نتائج اخذ کر سکتے ہیں لیکن 7574 ارب روپے کے خسارہ بجٹ میں ملک کے عام شہری کے لئے کسی بہتری کی توقع عبث ہوگی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر اور کابینہ سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف کی گفتگو سے واضح ہو رہا ہے کہ ملک شدید مالی دباؤ کا شکار ہے اور حکومت کے پاس ان مسائل سے باہر نکلنے کے کا کوئی راستہ

Read more

تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کے علاوہ آپ کے لیے اس بجٹ میں کیا خاص ہے؟

آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے ان تنخواہوں اور پینشنز، ٹیسکز اور خصوصی ریلیف کی مد میں کیا تجاویز دی گئی ہیں اور ان کا عام آدمی کے لیے مطلب ہے، آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔

Read more

ریکارڈ گرمی اور مون سون میں کم بارشوں کی پیش گوئی: گرمی میں اچھی نیند لینے میں مددگار 10 نسخے

امریکی سائنس دانوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایل نینو شروع ہو چکا ہے جو ممکنہ طور پر 2024 کو دنیا کا گرم ترین سال بنا دے گا۔ انھیں ڈر ہے کہ اس سے دنیا کا درجہ حرارت 1.5 سینٹی گریڈ کا سنگ میل عبور کر جائے گا۔

Read more

لفظوں کا توپچی: صولت رضا

صولت کے ساتھ پہلی ملاقات مجھے اب بھی یاد ہے۔ نومبر 1970 کے دوسرے ہفتے کا کوئی دن تھا۔ ڈھائی تین ہفتے پہلے ہی میرا کراچی ٹیلیویژن سے لاہور سنٹر پہ تبادلہ ہوا تھا۔ ان دنوں لاہور سنٹر ایبٹ روڈ پہ نہیں تھا۔ شملہ پہاڑی والے چوک سے ریلوے سٹیشن کی طرف جائیں تو ایمپریس روڈ یا شارع عبدالحمید بن بادیس پر بائیں ہاتھ ریڈیو پاکستان کی عمارت ہے۔ جس احاطے میں یہ عمارت واقع ہے، اس کے صدر دروازے

Read more

بیڈن روڈ کی بیلا

برطانیہ میں برمنگھم کے ہرٹ لینڈ ہسپتال کے بستر پر بیٹھا آج میں اپنی زندگی کی بیلنس شیٹ متوازن کرنے لگا ہوں تو پتہ نہیں ذہن کے کون کون سے کونوں کھدروں سے بے شمار یادیں اور چھوٹی چھوٹی باتیں نکل آئی ہیں۔ رات کی ڈیوٹی پر معمور افریقن نرس اکثر مجھ سے ہنسی مذاق کرتی رہتی ہے۔ آج شام مجھے پوچھ رہی تھی ”سر! آپ نے اپنے ہسپتال میں داخلے کا کسی کو بتایا نہیں، ایک ہفتہ سے آپ

Read more

ہچکولے کھاتی ہوئی پاکستانی معیشت کس سمت جا رہی ہے؟

پاکستان 368 بلین ڈالر کی معیشت ہے جو کہ اس وقت نامساعد حالات سے دوچار ہے۔ ملک میں وفاداریاں بدلنے کا ایک بھونچال آیا ہے اور ان کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ جھٹکے کھا رہی ہے۔ انویسٹمنٹ کرنے والے مختلف اشکالات کا شکار ہیں کہ کب ملک کی مجموعی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہوگی۔ جی ڈی پی 0.29 پر آ چکی ہے۔ آئی ایم ایف ڈیل دیگر قرض اتارنے کے لئے اس وقت ناگزیر ہو چکی ہے۔ ڈالر کو

Read more

Pakistan left review, then and now

”تاریخ میں کچھ ایسے لمحے بھی آتے ہیں جو سریع الحرکت ہوتے ہیں۔ تب تبدیلی کی رفتار اتنی تیز اور انتشار لئے ہوتی ہے کہ عوام اور سماج کے لئے اس کا ساتھ دینا مشکل ہو جاتا ہے۔ ایسے ہی لمحات میں انقلابات رونما ہو سکتے ہیں۔ یا پھر شاید انقلابات ہی ایسے لمحات کو جنم دیتے ہیں۔ لیکن وجوہات کچھ بھی ہوں، اصل بات یہ ہے کہ کبھی کبھی ہمارے ارد گرد جو کچھ ہو رہا ہوتا ہے، اسے

Read more

عطاالحق قاسمی کے تخلیقی رنگ

پی ٹی وی کے ایم ڈی، ناروے میں پاکستان کے سرکاری سفیر، ادبی مجلے معاصر کے مدیر اعلیٰ، چیئرمین الحمرا آرٹس کونسل، اردو ادب کے استادوں کے استاد عطا الحق قاسمی کے ادبی اور تخلیقی رنگ بلاشبہ ہم سب نے دیکھے ہیں۔ انہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن اور پنجاب آرٹس کونسل کا قبلہ درست کرنے کے لئے جو حکمت عملی اپنائی، اس کے اثرات و ثمرات سے فن کار اور ان اداروں کے ملازمین بھی فیضیاب ہوتے رہے اور فنون

Read more

’منحوس ہیرے‘: وہ جواہرات جن سے جڑی کہانیوں نے ان کی مقبولیت اور قیمت کو بڑھا دیا

ہیروں اور قیمتی پتھروں سے مزیّن زیورات اپنے ڈیزائن یا قیمتی پتھروں کے وجہ سے ہی خاص نہیں ہوتے ہیں بلکہ ان سے منسوب کہانیاں بھی انھیں بہت مقبول بنا دیتی ہیں۔

Read more

جہانگیر خان ترین: پنجاب یونیورسٹی کے لیکچرر سیاست کے کنگ میکر کیسے بنے؟

پنجاب یونیورسٹی کے ایک لیکچرر سے لے کر ارب پتی کاروباری تک اور ’جہیز‘ میں ملنے والی سیاست سے لے کر ملک کی اہم جماعت کے اہم ترین عہدیدار تک جہانگیر ترین نے کامیابیوں کی ایسی داستانیں رقم کی ہیں جن کی مثال پاکستان میں شاید کہیں اور نہ ملیں۔

Read more

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی منصوبہ بندی‘

پاک فوج کے کور کمانڈر جب فارمیشن کمانڈروں کے ساتھ مل کر کوئی اجلاس کریں تو یہ غیر معمولی حد تک ایک جامع عمل ہوتا ہے۔ ایسے ہی ایک اجلاس کے بعد بدھ کی شام مسلح افواج کے محکمہ تعلقات عامہ کی جانب سے ایک پریس ریلیز کا اجرا ہوا ہے۔اس کالم کے دیرینہ اور باقاعدہ قاری غالباً میرا یہ دعویٰ فی الفور تسلیم کرلیں گے کہ مذکورہ پریس ریلیز کی سخت گیر زبان نے مجھے ہرگز حیران نہیں کیا۔

Read more

ٹیکس، آمدن، مہنگائی اور سبسڈی: بجٹ میں ایک عام پاکستانی کی نظر کن پانچ چیزوں پر ہو گی؟

عام طور پر جب حکومتیں اپنی مدت پوری کرنے کے قریب ہوں تو وہ عام آدمی کو خوش کرنے کے لیے ٹیکس میں کمی کرتی ہیں، ریلیف کی سکیموں کا اعلان کرتی ہیں، لیکن اس مرتبہ معاملات مخلتف ہیں۔ ایسے میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے عام آدمی کو ضرور تشویش ہو گی مگر کیا اس میں اس کے لیے کوئی اچھی خبر بھی ہے؟

Read more

اُترے ہوئے چہروں اور افسردہ آنکھوں کے درمیان استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کا اعلان

اترے ہوئے چہرے، افسردہ آنکھیں، اور ہاتھ سے بار بار چہرہ چھپانے کی کوشش۔۔۔ یہ یقیناً کسی خوشی کے موقع پر کی جانے والی حرکات نہیں لگتیں لیکن یہ سب کچھ لاہور کے ایک ہوٹل میں استحکام پاکستان پارٹی کے لانچ پر منعقدہ تقریب میں دیکھنے کو ملیں۔

Read more

نئی کنگز پارٹی کا قیام : کیا پاکستان میں کبھی کچھ تبدیل ہو گا؟

جہانگیر ترین کی قیادت میں علیم خان اور دیگر سیاسی زعما نے مل کر استحکام پاکستان پارٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر لاہور کے ایک ہوٹل میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ ملک کی ترقی میں حصہ ڈالنے اور موجودہ نازک حالات سے نمٹنے کے لئے نئی پارٹی قائم کی گئی ہے۔ ہم سب قومی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ نئی سیاسی پارٹی کا منشور یا اس کے لیڈر

Read more

اردو میں کتاب لکھ کر صرف عزت ملتی ہے، پیسہ نہیں ملتا: عدنان خان کاکڑ

سرخیاں : پاکستان کا مستقبل تاریک ہے، ہم طویل المدتی پلاننگ میں دل چسپی نہیں رکھتے کاغذی میڈیا یوٹیوب کا رخ کر رہا ہے، ظفر عمران کے املا کو زمانے نے مسترد کر دیا معروف صحافی، بلاگر اور ایڈیٹر ہم سب، عدنان خان کاکڑ سے ایک گپ شپ انٹرویو: اقبال خؤرشید ڈیجیٹل صحافت کے شہ سوار ہیں۔ کئی جہتیں ہیں۔ کبھی بلاگ کے سانچے میں ان کا مزاح جنم لیتا ہے، کبھی ولاگ کے فریم میں اپنے درشن کراتے ہیں۔

Read more

آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور ہم

آرٹیفیشل انٹیلی جنس مطلب اصل کا کاپی ہو یا جو قدرتی نا ہو کسی انسان نے ہاتھ سے کسی چیز کی نقل تخلیق کی ہو پر مشتمل کسی بھی پروڈکٹ کو مکمل ہونے میں برسوں لگتے ہیں۔ کبھی ہم سنتے تھے کہ ایک زمانہ آئے گا جب انسانوں کے تمام تر کام روبوٹس کیا کریں گے آج یہ سب حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھ کر انسانی دماغ پر حیرت ہوتی ہے۔ اوپن اے آئی برسوں تک ایک غیر منافع بخش

Read more

حج عام آدمی کی پہنچ میں کیسے آئے گا؟

ایک اکانومی عمرہ فقط 3 سے 4 لاکھ روپے میں ہو جاتا ہے۔ جبکہ حج کے لئے اس سے کم از کم 5 گنا زیادہ (ابتدائی) بجٹ درکار ہوتا ہے۔ حج میں عمرہ کی نسبت چند اضافی عبادات شامل ہوتی ہیں، جن میں منیٰ، عرفات (وقوف عرفہ) اور قربانی شامل ہیں۔ مزدلفہ کا قیام، رمی بھی عمرہ سے اضافی عبادات ہیں جو حج کا حصہ ہیں۔ مسجد الحرام سے فرض کی تکمیل کے بعد مذکورہ اسفار و قیام بھی حج

Read more

طلاق کا حق تفویض کیا گیا

نکاح سنت رسول بھی ہے اور حکم ربی بھی۔ یہی وجہ ہے کہ قرآن کریم میں بارہا اس کے متعلق احکام آتے ہیں۔ نکاح کی شرائط میں ولی کی رضامندی، دو گواہان، ایجاب و قبول اور مہر شامل ہیں۔ پاکستان میں نکاح نامے کی 25 شقیں ہیں۔ جن میں پندرہ سے لے کر بائیس تک کراس لگا دیا جاتا ہے۔ اور مہر بھی بیشتر لوگ شرعی مقرر کرتے ہیں جس کی مقدار ساڑھے بتیس روپے ہوتی ہے۔ حالانکہ شرعا مہر

Read more

عدلیہ میں سنگل انٹری تعیناتی وقت کی ضرورت

انسانی حقوق کے عالمی منشور کے بنیادی مسودے پر اقوام متحدہ کے 48 ممبران نے 1948 میں دستخط کیے جن میں پاکستان بھی شامل تھا۔ اور دس دسمبر 1948 کو انسانی حقوق کے عالمی منشور کو تسلیم کیا گیا۔ اس لیے ہر سال دس دسمبر کو عالمی انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس بنیادی دستاویز میں کل تیس آرٹیکلز ہیں۔ جن میں آرٹیکل آٹھ میں کہا گیا ہے کہ ہر شخص کو ان افعال کے خلاف جو

Read more

الیکشن۔ قوم کی نئی زندگی کی نوید

ہمارے جو پڑوسی اور عالمی طاقتیں پاکستان کو بچتا نہیں دیکھ سکتیں ان کی سازشیں عروج پر ہیں اور ان سازشوں کی وجہ سے پاکستان زوال کی طرف گامزن ہے ایک عام پاکستانی کی روز مرہ زندگی کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے روٹی روز گار نہیں ہے لوگ بے گھر اور بھوکے پیٹ سوتے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ کیفیت طاری ہوئی ہے ورنہ ایک زرعی ملک میں کھانا پینا کبھی مسئلہ نہیں

Read more

چراغ گل پگڑی غائب

عمران خان کے وسیم اکرم پلس سردار عثمان بزدار کی پی ٹی آئی سے علیحدگی اور سیاست سے کنارہ کشی کے اعلان پر مبنی پریس کانفرنس نے بہت سے حلقوں کو چونکا دیا ہے تاہم اس سارے معاملے میں اس سے بڑھ کر کوئی بھی خبریت نہیں تھی کہ انہوں نے ”پریس کانفرنس کوئٹہ میں کی“ ۔ سردار عثمان بزدار کا وزیراعلیٰ بننا بہت سے حوالوں سے غیر معمولی تھا لیکن وہ وزیراعلیٰ بنے، اس دوران ان پر ہی نہیں

Read more

جہانگیر ترین کی روحانی عظمتیں

پانامہ کا معاملہ اپنے منطقی انجام کی طرف رواں دواں ہے۔ میاں نواز شریف اپنی سیاسی بقا کے لیے آخری حد تک جا چکے ہیں۔ ان کے پاس جو تُرپ کا پتّہ تھا وہ کھیلا جا چکا ہے۔ اب صرف اس کے نتائج و عواقب کا انتظار ہے۔ اس معاملے کی تفصیل سے پہلے ایک کہانی سن لیجیے۔ سترہویں صدی عیسوی کے اختتام کا ذکر ہے۔ شمالی ہندوستان کے ایک غیرمعروف قصبے میں ایک پختون خاندان آباد تھا۔ گھر میں

Read more

وقت کی ضرورت یا پولیٹیکل انجینیئرنگ: استحکام پاکستان پارٹی کیا صرف تحریک انصاف کے لیے ہی چیلنج ثابت ہو گی؟

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں تواتر کے ساتھ پرانی جماعتوں کے توڑ پھوڑ کے عمل کے ذریعے نئی سیاسی جماعتوں کی بنیاد پڑتی رہی ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی پی ٹی آئی کے لیے ہی چیلنج ثابت ہو گی یا دیگر سیاسی جماعتوں کے لیے بھی خطرہ ہے اور اس جماعت کا اثرورسوخ پاکستان کے کن علاقوں میں زیادہ ہو گا؟

Read more

سیربین: پاکستانی سیاست میں فیک نیوز اور پابندیاں

فیک نیوز اور غلط معلومات چاہے دانستہ یا غیر دانستہ طور پر دی جائے اس کے نتائج معاشرے کے لیے بہت نقصان دہ ہوتے ہیں۔ پاکستان میں میڈیا کا کردار ویسے ہی آئیڈیل نہیں اوپر سے سینسرشپ ۔۔ لیکن سوشل میڈیا پر صحیح اور غلط میں فرق اور بھی مشکل ہے۔ سوال یہ ہے کہ فیک نیوز کی روک تھام کے لیے کیا کیا جائے؟ ایڈیٹر: جاوید سومرو میزبان: خالد کرامت رپورٹر: عمر دراز فلمنگ: زبیر صلاح الدین، کاشف باجوہ

Read more

امرتا شیرگل: جنسی آزادی کی حامی مصورہ جنھیں عورتوں اور مردوں دونوں سے محبت ہوئی

کہا جاتا ہے کہ جس کمرے میں امرتا داخل ہوتی تھیں وہاں بات چیت رک جاتی تھی۔ لوگوں کی سانسیں تیز ہو جاتیں اور سب انھیں دیکھنے لگتے۔ امرتا بالا خوبصورت، دبلی پتلی اور نازک تھیں۔ اکثر وہ چمکدار سرخ بلاؤز کے ساتھ چمکیلی سبز ساڑھی پہنتی تھیں۔ زیور کے طور پر، ان کے کان سے صرف تبتی بالی لٹکتی تھی۔ ان کے کالے بال ہمیشہ کانوں کو ڈھانپے رہتے۔ ان کی پیشانی پر ایک بِندی ہوتی اور آنکھوں میں

Read more

پہلی محبت بھلا کر اور سعودی دولت ٹھکرا کر میسی امریکہ کیوں جا رہے ہیں؟

ارجنٹائن کے فٹبال لیجنڈ لیونل میسی نے جب فرانسیسی کلب پی ایس جی چھوڑا تو ان کے پاس دو راستہ تھے۔ انھیں پیشکش تو کئی کلبز نے کی مگر انھوں نے ان دو بڑی آپشنز پر غور کیا جن سے وہ پہلی بار یورپ سے باہر جا کر کلب فٹبال کھیل سکتے تھے۔

Read more

اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں

کسی بھی موضوع پر قلم اٹھاﺅں۔ چند شاعروں کے کچھ مصرعے ذہن میں فوراََ  گونجنا شروع ہو جاتے ہیں۔ ایسے ہی مصرعوں میں مرحوم باقی صدیقی کی لکھی اس غزل کا وہ مصرعہ بھی ہے جسے اقبال بانونے گاکر شاہکار بنادیا ہے۔جی ہاں ”داغ دل ہم کو یاد آ نے لگے“۔ رزق کے حصول کےلئے مزید ذرائع ڈھونڈنے کی کاوش میں پیر کے روز ایک شام اور دو روز کے لئے لاہور گیا تھا۔اپنا کام نمٹاکر منگل کی رات واپس

Read more

آصف فرخی: اردو سندھی ادب کا بندھن

( 2 جون 2023 کو معروف افسانہ نویس اور مترجم جناب آصف فرخی کی یاد میں آرٹس کونسل کراچی کی لائبریری میں کانفرنس کے دوران مختصر گفتگو) میں یہاں کوئی ”پدرم سلطان بود“ کہنے نہیں بلکہ آصف فرخی صاحب کی یاد میں حلقہ ارباب کے ساتھ لفظوں کی خاموشی میں ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں چونکہ ان کی وفات کے سال میں ان سے دو چار مرتبہ فون پر بات ہوئی اور کووڈ کے

Read more

پاکستان میں ذرائع ابلاغ پر دباؤ اور فیک نیوز: ’ہم سے ایک فرمائش کی گئی کہ عمران خان کا نام نہیں لینا‘

سوشل میڈیا کو ’فیک نیوز‘ جیسے مسئلے کا سامنا کافی عرصے سے ہے۔ کئی مرتبہ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ بہت سے صحافی جن کا کام ہی ہر خبر کو تصدیق کرنے کے بعد شائع کرنا ہے، وہ بعض اوقات ایسی چیزیں شیئر کرتے ہیں جو تصدیق کرنے پر درست ثابت نہیں ہوتیں۔

Read more

شہناز احد کی کتاب: مسافتوں کی دھول

کراچی آرٹس کونسل میں ڈاکٹر شیر شاہ سید پہ تالیف میری کتاب ”دل چارہ گر“ کی تقریب رونمائی تھی۔ شیرشاہ نے تقریب میں اپنے متعلق پڑھنے کے لیے جن چند ناموں کا انتخاب کیا ان میں شہناز احد کا نام سرفہرست تھا۔ جب میں نے شہناز کی لگی لپٹی رکھے بغیر سچائی سے لکھی تقریر سنی تو مجھے اندازہ ہوا کہ جو کچھ انہوں نے کہا وہ تو کوئی اور لکھ ہی نہیں سکتا تھا ما سوا اس کے جو

Read more

حکومتی بیانات اور فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کا عمران خان کے لیے کیا مطلب ہے؟

حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نو مئی کے واقعات کا ماسٹر مائنڈ قرار دینا اور آرمی چیف کی زیر قیادت ہونے والی فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے ’سخت‘ اعلامیے کو چند حلقوں میں پی ٹی آئی اور عمران خان کے لیے ایک بری خبر قرار دیا جا رہا ہے۔

Read more

جنرل عاصم منیر کا انتباہ اور ملکی سیاسی منظر نامہ

آج فارمیشن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی گفتگو میں کوئی ابہام نہیں ہے۔ اس میں کی گئی باتیں واضح، دو ٹوک اور سخت ہیں۔ فوج نے متفقہ طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ سانحہ 9 مئی کو بھلانے کے لئے تیار نہیں ہے اور اس روز توڑ پھوڑ اور عسکری تنصیبات پر حملوں میں ملوث لوگوں، منصوبہ سازوں، معاونت کرنے والوں اور سرپرستوں کو بہر صورت سزا دلوا کر رہے گی۔ یہ مقدمے

Read more

سیاسی اقتصادی مسائل اور بجٹ کی تیاری

دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے موازنے میں، پاکستان سیاسی اور اقتصادی مسائل کا سامنا کرتے ہوئے میدان میں ہے۔ یہاں کم ترقی یافتہ معیشت اور سیاسی چیلنجز کی وجہ سے کئی برسوں سے ترقی کا منظر نامہ بدل نہیں سکا ہے۔ پاکستان کے اقتصادی معیار کو قومی بجٹ کی تیاری اور منظم کارروائیوں کے ذریعے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ سیاسی مسائل اور تنازعات کے ساتھ بہت سے عوامی مسائل پائے جاتے ہیں جن کا حل ضروری ہے۔ آئے

Read more

سندھ پر آب و ہوا کی تبدیلی کے اثرات

دنیا بھر میں آب و ہوا کی تبدیلی کا مسئلہ ایک بڑا اور ناگزیر حقیقت ہے۔ یہ مسئلہ صرف ایک خاص علاقے کو محدود نہیں کرتا بلکہ پوری دنیا کو متاثر کرتا ہے۔ پچھلی صدیوں میں زمین کی آب و ہوا میں تبدیلیوں کا علم ہمیں مہیا ہوا ہے اور ان تبدیلیوں کے اثرات کونے سے کوئی واقف نہیں رہ سکتا۔ یہ تبدیلیاں آب و ہوا میں گرمی، بارشوں کی تناسب میں تبدیلی، سیلاب، بھوک اور بہوش کی تناسب میں

Read more

وکیل کا قتل

ماضی سب کو ہی کسی نہ کسی عمر میں ضرور ہانٹ کرتا ہے مگر جب عمر کا سورج جوانی کے عروج سے آگے بڑھ کر بڑھاپے کی ڈھلوان کا تیز سفر پکڑ لے تو ماضی تلاشنے کا عمل بھی اسی قدر تیز ہو جاتا ہے۔ آج سے 23 سال پہلے کا ایسا ہی ایک صفحہ ہے جو بارہا آنکھوں کے سامنے کھلا اور اظہار کا متقاضی ہوا مگر طبیعت کی تساہل پسندی اور قنوطیت آڑے آتی رہی مگر آج واقع

Read more

حقوق قبائل آل پارٹیز کانفرنس

خیبرپختونخوا کے سیاسی منظر نامے پر اگر اس وقت نظر دوڑائی جائے تو اکثر سیاسی جماعتیں یا تو حالات سے سمجھوتہ کر کے لمبی تان کر سو رہی ہیں اور یا پھر ملک اور صوبے کے حالات پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ مثلاً پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں جہاں اقتدار کے مزے لوٹنے کے نتیجے میں عوام سے دور ہیں تو وہاں ان کی نالائقی اور کرتوتوں کی وجہ سے تاریخی مہنگائی کے باعث بھی

Read more

عمران ریاض؛ گمشدگی پر اٹھنے والے اہم سوالات

عمران ریاض خان پاکستان کی صحافت میں ایک نمایاں نام ہیں، آپ نے 17 سالہ صحافتی کیرئیر میں بہادری کے ساتھ اپنے فرائض منصبی بخوبی سرانجام دیے۔ اپریل 2022 سے لے کر اب تک کا ان کا صحافتی سفر یقیناً ان کے لئے مشکل ترین صحافتی سال رہا ہے لیکن وہ پرعزم ہو کر حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے رہے۔ جیلیں کاٹنے اور جعلی مقدمات بھگتنے کے باوجود ان کے جذبے میں کمی نہیں آئی، عمران ریاض خان کو

Read more

مذہبی منافرت کے لیے ذرائع کا استعمال اور ریاستی لاپرواہی

قیام پاکستان کے وقت قائداعظم کے ذہن میں ریاست کے داخلی امن کی جو فلسفہ تھا اس کا مفہوم ان کے کئی خطابات سے اخذ کیا جاسکتا ہے۔ وہ ایک مخصوص مسلک سے تعلق کے باوجود ایک متفقہ ریاستی قانون کا ذہن رکھتے تھے، وہ سمجھتے تھے پاکستان ایک ملک ہے اور مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے سب سے پہلے مسلمان ہیں، صوبائی، نسلی، لسانی اور مسلکی تعصبات قومی یکجہتی کے لیے مضر ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان

Read more

رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں

سانحہ 9 مئی کے اثرات ہماری سیاست پر گہرے سیاہ بادلوں کی مانند تادیر رہیں گے اس کا ادراک تو سب کو ہے، انہیں بھی جنہوں نے یہ سب کیا اور انہیں بھی جن کے ساتھ یہ سب ہوا۔ اسی خیال کے سبب تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔ اسد عمر اور پرویز خٹک جیسے لوگ پارٹی عہدے چھوڑ گئے، فواد چوہدری نے عملی سیاست میں توقف کا اعلان کیا اور وسیم اکرم پلس

Read more

ثریا شہاب: کومل لہجہ اور ریشم کے تار سی آواز

”آواز کی دنیا کے دوستو! آداب!“ یہ جملہ 1960 کے عشرے میں کئی برس تک، آغاز صبح کے ساتھ، ریڈیو زاہدان کے سٹوڈیوز سے ابھر کر، ہوا کے دوش پر سفر کرتا ہوا، دنیا بھر میں اردو بولنے اور سننے والے کروڑوں لوگوں کے کانوں میں رس گھولتا رہا۔ خوبصورت دلنشیں آواز، گداز کومل لہجہ، جیسے حریر و دیبا کے جھولے پر مدھر گیت کے ہلکورے۔ ریڈیو زاہدان سے یہ ریشمی آواز کسی ایرانی دوشیزہ کی نہیں، ایک پاکستانی خاتون

Read more

ایک "نظریاتی ریاست” کی آپ بیتی

1947 تک: ایک ایسی ریاست کے قیام کا تصور جہاں مسلمان آزادانہ زندگی گزاریں گے اور جو سب کے لیے فلاحی ریاست ہوگی 15 اگست 1947 : انڈین انڈیپنڈنس ایکٹ 1947 کے تحت اس دن دو علیحدہ آزاد برطانوی نو آبادیاں بنام بھارت اور پاکستان کی تشکیل 1948 : بانی پاکستان کی رحلت 1949 : قرار داد مقاصد کی منظوری جس کے تحت اسلامی فلاحی ریاست تشکیل دینے کی کوشش 1951 : پہلی فوجی بغاوت کی ناکام کوشش جسے راولپنڈی

Read more

پارو پگلی مٹی میں کیا ڈھونڈتی ہے؟

ایک دن پارو مجھے یونیورسٹی کی کینٹین میں مل گئی۔ بس اچانک ہی۔ شاید سات آٹھ سال بعد ۔ اب ہم دونوں بچپن کی حدود پار کر چکے تھے۔ میری بارہ تیرہ سال کی عمر تک تو باقاعدہ ان کی امی برقعہ میں لپٹی اپنے تین بچوں کے ساتھ ہمارے گھر آتی رہی تھیں مگر پھر وقت اور بڑھتی مصروفیات کے ساتھ ملنا جلنا منقطع سا ہو گیا۔ لیکن بھئی سب کچھ بھلایا جاسکتا ہے پر پارو کی موٹی کجریلی

Read more

درخانئی۔ مستقبل کی ملالہ یوسفزئی

درخانئی کی عمر بمشکل پانچ سال ہوگی۔ یہ سکول میں داخلہ لینے اور سکول جانے کی وہ عمر ہے جس میں بچے سکول سے چھٹی کرنے کے لئے ہر روز نیا بہانہ ڈھونڈنے کے درپے ہوتے ہیں مگر حیران کن طور پر علم سے محبت کے لئے پانچ سالہ بچی درخانئی کی تڑپ نے حجرے میں موجود درجن بھر افراد کو اشکبار کر کے یہ سوچنے پر مجبور کیا کہ آخر شانگلہ گرلز سکول میں وہ کون سی کشش ہے

Read more

رہنے کے قابل پاکستان

پاکستان میں پھیلتے مایوسی اور بے یقینی کے سائے تمام پاکستانیوں کے لئے، چاہے وہ ملک کے اندر رہتے ہوں یا بیرون ملک، سوہان روح ہیں۔ اگر آپ کا تعلق معاشرے کے محروم طبقے سے ہے تو دن رات دال روٹی کی فکر میں گزر جاتا ہے اور آپ کا تعلق متمول طبقے سے ہے تب بھی اس بے یقینی کے دور میں دل ایک حزن کی کیفیت سے ہمہ وقت دوچار ہے۔ اسی لئے تو حکیم الامت نے کہا

Read more

آصف فرخی پر مضمون جو مل ہی نہیں رہا

میرا یقین مانیے، مضمون تو میں نے قلم برداشتہ یکم جون 2020 ہی کو لکھ لیا تھا اور تین جون کو اسے حتمی شکل میں کمپیوٹر میں محفوظ کر دیا تھا یہی سوچتے سوچتے کہ اسے کس دوست کو سناؤں؟ کہاں اشاعت کے لیے بھیجوں؟ بس سوچتا ہی رہ گیا۔ آج کوئی تین برس بعد پرانا لیپ ٹاپ کھولنے کا موقع ملا تو ڈیسک ٹاپ پر یہ ان پیج فائل دکھائی دی ہے۔ فائل پر کلک کرتا ہوں تو پیج

Read more

عثمان بزدار کی جنرل باجوہ کے خلاف گہری سازش

عثمان بزدار کی شکتی اور اثر و رسوخ کا اندازہ رحونیت کے اونچے درجے پر فائز صرف وہی ہستی لگا سکتی جس کے خواب میں عثمان بزدار کا ”ع“ آتا ہے۔ ان خوابوں کے منٹس (minutiae) پہلے احسن جمیل گجر اور نکاح خواں کو بھجوائے جاتے تھے اور بعد میں کابینہ کو بھجوائے جانے لگے۔ سبھی لوگ سیانے تھے۔ منٹس پر من و عن عمل کرتے۔ کالے بکرے کے صدقے کے صدقے پاکستان دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرتا

Read more

میں اپنی زندگی کی ایک بڑی آزمائش سے کیسے گزرا؟

میری زندگی ایک ہنستی ’مسکراتی‘ اٹھلاتی ’لہراتی‘ فطرت کے گیت گنگناتی ندی کی طرح انجانی منزلوں کی طرف دھیرے دھیرے بہے چلے جا رہی تھی۔ نہ کوئی غم نہ کوئی فکر نہ کوئی اداسی نہ کوئی پریشانی مجھے یوں لگ رہا تھا جیسے عمر بھر کی ریاضت کے بعد زندگی پرسکون ہو گئی ہے۔ اسی لیے یہ شعر لکھا تھا عجب سکون ہے میں جس فضا میں رہتا ہوں میں اپنی ذات کے غار حرا میں رہتا ہوں میرا ہر

Read more

مسئلہ سارا اقتصادی ہے!

پاکستان کے سارے مسائل اقتصادی اور معاشی ہیں۔ اگر اقتصادی استحکام ہوتا تو یہ مشکلیں قدرے کم ہوتیں۔ ان دنوں موسم اور سیاسی گرما گرمی دونوں عروج پر ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ سیاسی بارش رکتی نہیں بس گھستی جا رہی ہے۔ 1935 کے زمانے میں مصطفے ٰ کمال پاشا اور رضا شاہ پہلوی ابھر رہے تھے۔ اس دور میں دونوں نے مغربی مداخلتوں کو کم کیا۔ اسی دور میں ہندوستان میں بہت سے مسلمان کانگریس کے ہمدرد تھے۔

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی (38)

ابھی تک ہمارا اسٹیشن ضلع ٹرے بینیا کا حصہ تھا۔ 15 دسمبر سے اسے ضلع موسطار میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس ضمن میں سرائیوو ہیڈ کوارٹر سے احکامات جاری ہو گئے۔ 15 دسمبر ہی سے موسطار کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کے ساتھ ساتھ ریجنل ہیڈ کوارٹر کا درجہ بھی دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ ڈسٹرکٹ کمانڈر ٹرے بینیا، فرینک سرور کو موسطار کے پہلے ریجنل کمانڈر کے طور پر منتخب کیا گیا۔ ابھی تک بوسنیا میں

Read more

دس دلتوں کے قتل کا مقدمہ، 42 سال بعد انصاف: جیل کاٹنے کے لیے صرف ایک قاتل زندہ بچا

عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ دس ملزمان میں سے نو مقدمے کی سماعت کے دوران فوت ہو گئے۔ عدالت میں حکومت کی نمائندگی کرنے والے وکیل راجیو اپادھیائے نے بتایا کہ استغاثہ اور دفاع کے کئی گواہوں کی بھی اس دوران موت واقع ہو گئی۔

Read more

شاہ محمود قریشی اور فاضل ججوں کی آزادی کے پرچم

شاہ محمود قریشی ’انصاف کا جھنڈا‘ ہاتھ میں اٹھائے اڈیالہ جیل سے رہا ہوچکے ہیں اور انہوں نے اعلان کیا ہے کہ ’میں اس تحریک کا حصہ ہوں جو حقیقی طور پر آزاد اور خود مختار پاکستان دیکھنا چاہتی ہے‘ ۔ دیدہ وروں سے یہ پوشیدہ نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستانی سیاست میں گھاٹ گھاٹ کا پانی پینے والے اور ایک ہمیشہ اقتدار اقتدار کھیلنے والے خانوادے سے تعلق رکھنے والے شاہ محمود قریشی کس ’آزادی و خود مختاری‘ کی

Read more

آئین کی بالادستی کا”واہمہ”۔

زندگی کی حقیقتیں ہماری ذاتی خواہشات سے بے نیاز ہوتی ہیں۔سیاست سے جڑے حقائق بھی ایسی ہی بے اعتنائی برتتے ہیں۔ اپریل 2022ء سے ہمارے سیاسی منظر نامے پر ابھرے حقائق کا بغور جائزہ لیتے ہوئے لہٰذا میں یہ لکھنے کو مجبور ہوا کہ سابقہ حکومت کی برطرفی کے بعد تحریک انصاف کے بانی نے جس انداز میں اپنی فراغت کو ”امریکی سازش“ پکارتے ہوئے ”حقیقی ا?زادی“ کا نعرہ بلند کیا ہے اس کی شدت بروقت انتخاب کو ناممکن نہ

Read more

انڈیا میں ’مقدس‘ سمجھے جانے والا جانور پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں ظالمانہ تفریح کا ذریعہ

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں محکمہ جنگلی حیات نے گذشتہ روز ایک گرے لنگور کو پتھر مار کر ہلاک کرنے والے ملزمان کی شناخت کے بعد اُن کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ گرے لنگور کس قسم کے ہوتے ہیں اور ان کا ماحول میں کیا کردار ہے؟

Read more

کنگز پارٹی ملک کے لیے نقصان دہ ہوگی

دورہ چین اختتام پذیر ہوا، پہلے مرحلے میں چینی قونصلیٹ لاہور کی جانب سے بھیجے گئے وفد میں شامل تھا پہلا مرحلہ مکمل ہوا تو دیگر وفد کے اراکین وطن واپس روانہ ہو گئے جبکہ میں چینی وزارت خارجہ، انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز چین، انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز چین، انسٹیٹیوٹ آف اکنامک اسٹڈیز چین اور پیکنگ یونیورسٹی چین کی دعوت پر کچھ دن کے لئے چین میں مزید ٹھہر گیا۔ چین میں پاکستان کی اس وقت کی خارجہ امور میں

Read more

جب نیدرلینڈز کی ملکہ نے روایتی پاکستانی لہنگا چولی کو ایک گاؤن میں تبدیل کروا لیا

ہماری نظر سے بھی یہ تصاویر گزریں اور ان کے نیچے دی گئی تفصیلات کے مطابق یہ گاؤن پاکستانی دستکاری کا نمونہ ہی نہیں اور اسے ایک پاکستانی ڈیزائنر ماہ پارہ خان نے ڈیزائن کیا ہے اور ان کے برانڈ کا نام بھی ’ماہ پارہ خان‘ ہی ہے۔

Read more

وسعت اللہ خان کے نام

مکرمی وسعت اللہ خان صاحب! آداب امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے اور مظفرآباد یاترا سے اپنے وطن واپس پہنچ گئے ہوں گے۔ میں ایک مدت سے بی بی سی اردو اور دیگر اردو اخبارات میں آپ کے کالم اور مضامین جو ”بات سے بات“ کے عنوان سے پبلش ہوتے ہیں باقاعدگی سے پڑھتا ہوں۔ میں تاریخ، سماجیات اور سیاسیات کا ادنیٰ سا طالب علم ہونے کے ناتے اس حقیقت کو مان چکا ہوں کہ سماجی اقدار جو برصغیر

Read more

مزاحمت، تخلیق اور سیاسی شعور میں تعلق

کچھ حلقوں میں ان دنوں مزاحمتی ادب کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔ غالباً تقاضا یہ ہے کہ ان احباب کے حالیہ سیاسی نقطہ نظر کی حمایت کی جائے۔ گویا تخلیقی عمل بھی کسی خانہ ساز لیڈر کی میز پر رکھی نیلی پیلی پنسلوں کا فرومایہ ڈھیر ہے جو کسی کاٹھ کے ارطغرل کی خواہش کے تابع حرکت میں آئے اور اس کے کاسہ سر کے خلائے بسیط میں اٹھتے ہذیانی بخارات کو جنبش کلک سے حسب ضرورت خد و

Read more

قدرتی آفتیں اور نظام تعلیم

پاکستان کا صوبہ سندھ 2022 میں شدید سیلاب کی زد میں آیا ہے جس سے بڑے پیمانے پر نقصان اور نقل مکانی ہوئی۔ سیلاب نے نہ صرف بنیادی ڈھانچے اور مکانات کو متاثر کیا بلکہ تعلیمی ادارے بھی متاثر ہوئے جس کی وجہ سے خطے میں تعلیمی نقصانات ہوئے ہیں جولائی 2022 میں شدید بارشوں اور سیلاب کا آغاز ہوا، جس سے صوبے کے شہری اور دیہی علاقے یکساں طور پر متاثر ہوئے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ صورتحال مزید

Read more

پی ٹی آئی نجات دہندہ یا دہشت گرد

پی ٹی آئی کے ورکرز کو فوجی عدالتوں میں دہشت گردی کے مقدمات کا سامنا ہے، تو کیا اس کا امکان بھی موجود ہے کہ تحریک انصاف کو بھی ایک دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا جائے گا؟ چند روز قبل ایک معاصر صحافی نے اس سوال پر بالواسطہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا اڈیالہ جیل یا کوٹ لکھپت جانا اب مہینوں کی نہیں بلکہ چند دنوں کی بات ہے۔ یہ الگ بحث ہے کہ 9 مئی

Read more

عالمی سیاست میں چینی سفارتکاری

رواں برس ہے اوائل میں چین نے اپنی روایتی خاموش سفارتکاری کو بروئے کار لاتے ہوئے سعودی عرب اور ایران کے مابین ایک تاریخی دوستانہ معاہدہ کروا کر دنیا کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا۔ اسی طرح کی صلح جو کاروائی اب دیگر ممالک میں جاری ہے جس کے خوشگوار اثرات مرتب ہونے کے امکانات روشن تر ہوتے جا رہے ہیں۔ دراصل یہ چیز واضح کرتی ہے کہ بڑے ملک ہونے کا مطلب ہی امن برائے بقائے باہمی ہوتا ہے

Read more

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

”بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ“ کچھ لوگ اس کہاوت سے شاید اتفاق نہ کریں، اگرچہ میں بھی اس کہاوت سے اتفاق نہیں کرتا۔ مگر اس کالم میں جو میں کہنا چاہتا ہوں۔ اس کو پڑھنے کے بعد اس کہاوت پر سوچیں گے اور اتفاق بھی کریں گے۔ پاکستان کے آئین یا کسی بھی سیاسی پارٹی کے منشور میں ایسی کوئی رکاوٹ ہرگز نہیں کہ اقلیتیں کسی بھی سیاسی جماعت کا رکن نہیں بن سکتیں۔ یہ حقیقت ہے کہ قومی سیاست

Read more

پاکستان کا پائیڈ پائپر

اگر آپ نے ہیملن کے پائیڈ پائپر کی لوک کہانی کبھی نہیں سنی تو پھر آپ شاید سمجھ ہی نہ سکیں کہ عمران خان نے 9 مئی کو وطن عزیز کے معصوم نوجوانوں کو کس گہری کھائی میں دھکیلنے کی کو سازش کی تھی۔ یاد رہے Pied Piper انگریزی زبان کا لفظ ہے، جسے ہم اردو زبان میں بانسری بجانے والا بنجارا بھی کہہ سکتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ایک زمانے میں ہیملن نامی قصبے میں اناج کی فراوانی

Read more

نکٹے کی ناک کٹی سوا ہاتھ اور بڑھی

اللہ بخشے ہماری والدہ صاحبہ ایک نہایت باشعور اور نستعلیق خاتون تھیں۔ جنہوں نے آزادی سے بہت پہلے جب مسلمان گھرانوں میں لڑکیوں کی تعلیم پر شدید معاشرتی اور مذہبی پابندیاں تھیں نہ صرف باضابطہ تعلیم حاصل کی بلکہ قیام پاکستان کے سلسلے میں جاری سیاسی سرگرمیوں میں بھی بھرپور حصہ لیا۔ والدہ صاحبہ ایک قادر الکلام شاعرہ اور صاحب کتاب بھی تھیں۔ آپ کا خاصہ اردو زبان پر مکمل دسترس تھا چنانچہ وہ اپنی روزمرہ کی بات چیت میں

Read more

دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی پلیٹ فارم ’بائنینس‘ کے بانی چانگ پنگ ژاؤ کون ہیں؟

چانگ پنگ ژاؤ اس وقت مشہور ہوئے جب گذشتہ سال کرپٹو کرنسی کی دنیا میں سب سے بڑا سکینڈل سامنے آیا۔
امریکی عدالت میں اس مقدمے کی تفصیلات کے ساتھ ساتھ خود اس سکینڈل کے مرکزی کردار چانگ پنگ ژاؤ کی چین کو دو بار خیرباد کہنے کی کہانی بھی خاصی دلچسپ ہے۔

Read more

کیا اوورسیز کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے سے پاکستان کی فٹبال ٹیم بہتر نتائج دے پائے گی؟

اس بحث کے بارے میں تفصیلات جاننے کے لیے ہم نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین سمیت اوورسیز کھلاڑیوں اور ایک تجزیہ کار سے اس بارے میں تفصیل بات کی ہے۔

Read more

’ڈیٹنگ ایپ کے ذریعے شادی طے ہوئی مگر وہ شادی سے ایک دن پہلے بھاگ گیا‘

بہت سے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ڈیٹنگ ایپس کا استعمال عام ہو رہا ہے اور صارفین میں مرد اور خواتین دونوں شامل ہیں، تاہم معاشرتی پابندیوں اور روایات کی وجہ سے خواتین صارفین کو بعض اوقات منفی ردِعمل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Read more

ہم اور ہمارے بچے کیا کھا رہے ہیں ؟

حالانکہ کھانا زندہ رہنے کے لیے کھایا جاتا ہے لیکن کبھی کبھی کھانا زندگی چھین بھی لیتا ہے۔ یہی بات سمجھانے کے لیے ہر برس کی طرح کل محفوظ خوراک کے فروغ کا عالمی دن ( سات جون ) منایا جا رہا ہے۔ یہ درست ہے کہ رزق کا وعدہ اوپر والے نے کیا ہے۔یہ بھی بجا کہ غذا وہ کھانی چاہیے جو حلال اور صحت بخش ہو۔اس کے باوجود خوراک پاک و صاف ماحول میں تیار نہ کی جائے

Read more

’بےبس‘ پولیس، پرامید وکیل اور پریشان اہلخانہ: عمران ریاض کی گمشدگی معمہ کیوں بن گئی ہے؟

بی بی سی نے عمران ریاض کے اہلخانہ اور ساتھیوں سے بات کر کے یہ سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ وہ کیا حالات تھے جن کے تحت عمران ریاض خان گرفتار ہوئے اور پولیس کے بیان کے مطابق ان کی رہائی بھی عمل میں آئی مگر جیل سے قدم نکالتے ہی وہ لاپتہ کیسے ہوئے۔

Read more

مولانا فضل الرحمان کے ناقابل قبول دلائل

پاکستان جمہوری اتحاد کے صدر مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بعض ایسی باتیں کی ہیں جن سے ملک کا جمہوری ڈھانچہ اور عدالتی نظام تہ و بالا ہو سکتا ہے۔ ضروری ہو گا کہ ان امور پر پی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد اپنی پوزیشن واضح کرے تاکہ حکومت کے ارادوں اور ملک میں جمہوری نظام کے بارے میں کوئی ابہام باقی نہ رہے۔ اس گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے انتخابات کے بارے

Read more

پاکستان میں چھاپے اور گرفتاریں: مطلوب افراد کے والدین یا رشتہ داروں کو کیوں پکڑا جا رہا ہے؟

پاکستان میں مطلوب افراد کی گرفتاری کے لیے ان کے والدین یا رشتہ داروں کی پکڑ دھکڑ جاری ہے۔ قانونی ماہرین کہتے ہیں کہ ’ایسا لگ رہا ہے کہ ریاست شہریوں کے بنیادی حقوق سلب کرنا چاہتی ہے تاکہ کوئی بھی نہ تو آواز اٹھا سکے اور نہ ہی کسی کو انصاف کی فراہمی ہو سکے۔‘

Read more

عمران خان، بے مہار جنگجوئی اور ”برمودا تکون“ !

بحر اوقیانوس شمالی کے مغربی حصے میں پچاس ہزار مربع میل سے زائد پر محیط سمندری قطعے کو ”برمودا تکون“ یا ”مثلث ابلیس“ کہا جاتا ہے۔ اس طلسماتی تکون کے ساتھ بے شمار پراسرار داستانیں جڑی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ آبی تکون اب تک پچاس بحری جہازوں اور بیس طیاروں کو ہڑپ کرچکی ہے۔ ہر حادثے کے ساتھ پر اسراریت میں لپٹی کوئی نہ کوئی مافوق الفطرت کہانی وابستہ ہے۔ کئی سراغ لگانے والی اور امدادی ٹیمیں بھی

Read more

کور کمانڈر ہاؤس حملہ: یاسمین راشد کا کیس دیگر گرفتار افراد سے مختلف کیسے بن گیا؟

سوشل میڈیا پر بیشتر لوگ یہ سوال کر رہے ہیں کہ جب عالیہ حمزہ، خدیجہ شاہ، صنم جاوید اور دیگر گرفتار خواتین پر ایسی ہی نوعیت کے الزامات ہیں تو ڈاکٹر یاسمن راشد کا کیس ان سے مختلف کیسے ہے اور انھیں کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں بری کیوں کر دیا گیا؟

Read more

تعلیم اور ورک ویزا: بریگزٹ کے باوجود تارکین وطن بڑی تعداد میں برطانیہ کا انتخاب کیوں رہے ہیں؟

برطانیہ کے تین وزرائے اعظم اپنے اس وعدے کو پورا نہیں کر سکے کہ وہ تارکین وطن کی آمد کو کم کریں گے۔ ڈیوڈ کیمرون اور تھریسا مے نے یہ تعداد ہزاورں تک لانے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم ان دعووں کے برعکس برطانیہ آنے والے غیر ملکی افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

Read more

موسمی حالات و تغیرات میں نوجوان نسل کردار ادا کرے

نوجوان نسل جب کسی بھی کام کا کا ارادہ کر لیتی ہے تو وہ بہت جلد پایہ تکمیل تک پہنچ جاتے ہیں، اور حالات درست ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ دنیا میں نوجوان نسل کو جہاں بے شمار انفرادی و اجتماعی مسائل ہیں وہیں پہ ایک ایسا عالمی مسئلہ بھی روز بروز بڑھ رہا ہے کہ اگر آج کی نوجوان لیڈر شپ اور اقوام عالم نے بر وقت توجہ نہ دی تو آنے والی نسلوں کے لیے یہ کرہ ارض

Read more

بیاد آصف فرخی

کہتے ہیں، سنا ہے اور پڑھا بھی ہے کہ ادب کا موضوع زندگی ہے اور تنقید کا موضوع ادب۔ زندگی میں ایکشن اور ادب میں اسلوب بندے کو دوسروں سے الگ اور ممتاز کرتے ہیں۔ آصف فرخی نے جس طرح ادب میں اپنی الگ شناخت اور اسلوب بنایا تھا وہ انھوں نے زیست نامکمل کے بعد زیست مکمل میں بھی منتقل ہونے سے پہلے پہلے بقول میر اس کا اہتمام کیا تھا کہ مرنے سے تم ہمارے خاطر نچنت رکھیو

Read more

معیشت اور جمہوریت: پاکستان کس سمت میں آگے بڑھ رہا ہے؟

پاکستان کی معیشت اور جمہوریت گذشتہ کچھ عرصے سے مشکلات کا شکار ہیں۔ ایسے میں یہ سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کیا پاکستان ڈیفالٹ کے دہانے پر ہے؟ کیا پاکستان میں جمہوریت خطرے میں ہے؟ اور موجودہ حالات کی بنیاد پر ملک کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟

Read more

بچوں کا ادب اور ہماری ذمہ داریاں

بچوں کے نام ور ادیب، ممتاز کہانی نویس، ہر دل عزیز مصنف اور سیرت النبی کے موضوع پر صدارتی ایوارڈ یافتہ قلم کار محمد فہیم عالم صاحب کا اسلوب نگارش کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ آپ پاکستان چلڈرن لٹریری سوسائٹی کے ڈائریکٹر اور اسی ادارے کے زیر اہتمام لاہور سے شایع ہونے والے ماہ نامہ ’بچوں کا باغ‘ ، ماہ نامہ ’بچوں کی دنیا‘ ، ماہ نامہ ’جگنو‘ اور ماہ نامہ ’اقراء‘ کے مدیر اعلا کے طور پر ذمہ داریاں

Read more

9مئی کے واقعات اور انتہا پسندی کا بچگانہ پن

اس کے انجام کو فی الوقت بھلادیں اور تسلیم کرلیں کہ انقلاب روس جب وقوع پذیر ہوا تو اسے ایک تاریخ ساز واقعہ مانا گیا۔ یہ دنیا کے اس ملک میں ہوا جو ’مشرقی‘ کہلوانے سے شرماتا تھا مگر یورپ کے ’مہذب‘ ممالک اسے سفید فام اور مسیحی ہونے کے باوجود ’اپنا‘ سمجھنے کو آمادہ نہ تھے۔ رقبے کے اعتبار سے دنیا کے اس سب سے بڑے ملک کی بنیادی شناخت ’زرعی‘ تھی۔ صدیوںتک ’غلام‘ اس کی زمینوں کو سرسبز

Read more

کیا ”ریڈ لائن“ کی سرخی کم ہو گی؟

پاکستان کی سیاست سیاسی بت پرستی کی ”ریڈ لائن“ پر کھڑی ہے۔ اس بت پرستی کا آغاز اس وقت ہوا جب ذوالفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967 کو پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھ کر اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ سے ٹکر لی۔ بھٹو نے اپنی جذباتی تقریروں سے سحر طاری کیا، عوام کی آنکھوں کا تارا بنے اور پھر چند سال کے بعد بت پرستی اور ”ریڈ لائن“ پار کرنے کے کھیل میں وہ تارا مسیح کے ہاتھوں تاریخ

Read more

امریکی سازش سے امریکی حمایت تک کا سفر

خواب وہ نہیں ہوتے جو آپ سوتے میں دیکھتے ہیں بلکہ وہ ہوتے ہیں جو آپ کو سونے نہیں دیتے۔ ہر انسان جب اس زمین پر آتا ہے تو اس کے لیے بھی دوسرے لوگوں کی طرح مختلف شکلوں اور مقداروں میں مسائل اور وسائل موجود ہوتے ہیں جن کو عقل کے استعمال سے اپنے مقاصد کے حصول کا ذریعہ بنانے کا اختیار، اس کے پاس ہوتا ہے۔ آج کے مادی دور کا کامیاب انسان وہ ہے جو کروڑوں لوگوں

Read more

پاکستان لٹریچر فیسٹیول اور کشمیر کے موضوع پہ اہم تقریب

پاکستان آرٹس کونسل کراچی کے زیر اہتمام آزاد کشمیر حکومت کے تعاون سے مظفر آباد میں پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے۔ دو روزہ لٹریچر فیسٹیول میں کشمیر کلچرل ہیریٹیج، کشمیرز لٹریچر آف ریزیسٹنس، کشمیر ٹورسٹ ہیون، جرنی آف کشمیری ویمن، ہاؤ آرٹیکل 35 A اینڈ 370 افیکٹس پیوپل آف کشمیر، دبستان کشمیر کے نقوش، کشمیر ایشو پہ میڈیا کا کردار کے موضوعات پہ تقریبات کے علاوہ مشاعرہ، کتابوں کی رونمائی، آرٹس اینڈ کرافٹس، میوزک و ڈانس اور

Read more

عثمان بزدار: پلس نہیں ٹھس

ملک میں چلنے والی ”تبدیلی“ کی ہوا نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو تنکوں کی طرح اڑا دیا ہے۔ سیاسی جماعتوں کو ”ادھیڑنا“ کوئی نئی بات نہیں ہے مگر تحریک انصاف پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جس کے کار کنوں نے تو مزاحمت کی (ان کی مزاحمت کی حمایت نہیں کرتا) مگر رہنما ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی اکثریت ایک رات جیل کی مار نکلے۔ ٹی وی شوز میں ایسے روئے نجانے ان پر

Read more

یوم تکبیر، نواز شریف اور ڈاکٹر عبد القدیر خان

پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں جہاں مختلف سائنسدانوں اور سیاست دانوں کا کر دار ہے۔ وہاں ڈاکٹر عبد القدیر خان کا کلیدی رول ہے جب امریکہ نے پاکستان پر ایران اور لیبیا کو ایٹمی ٹیکنالوجی سمگل کرنے کا الزام عائد کیا تو جنرل پرویز مشرف نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو قربانی کا بکرا بنا دیا اور ساری ذمہ داری ان پر عائد کر دی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ریاست پاکستان کو بچانے کے لئے سارا بوجھ اپنے سر لے

Read more

انسانیت کا احترام اور دعوت دین

چند برس پہلے کی بات ہے، سات آٹھ افراد کے ہمراہ مجھے ایک دعوت پر سرکاری وفد کے ساتھ ہندستان جانے کا اتفاق ہوا۔ جب ہم دلی ائرپورٹ پر اترے تو وہاں بہت زیادہ ہجوم تھا۔ تاہم، پاکستانیوں کے لیے ایک ہال مخصوص تھا، لیکن وہاں پہنچنے کے بعد ہمیں سمجھ نہیں آئی کہ اب آگے کہاں جانا ہے؟ ایک خالی کاؤنٹر نظر آیا، تو میں وہاں جاکر کھڑا ہو گیا۔ سامنے ایک صاحب ماتھے پر تلک لگائے بیٹھے تھے۔

Read more

وہ بلندی یہ پستی

غرور وتکبر ربِ لم یزل کو ہرگز پسند نہیں۔ فرقانِ حمید میں وضاحت فرما دی گئی کہ جبار و قہار کی رسی دراز مگر پکڑ سخت۔ وہ جب جلال میں آتا ہے تو پھر کوئی فرعون باقی بچتا ہے نہ نمرود و شداد۔ سورة البروج آیت 12 میں فرما دیا گیا ”یقیناََ تیرے رَب کی پکڑ بہت سخت ہے“۔ اِس لیے ذہن نشین کر لینا چاہیے کہ جب اللہ تعالیٰ گرفت کرنے پر آتا ہے تو مجرموں کا نام ونشان

Read more

حکومت کو بجٹ پیش کرنے میں کیا مشکلات ہیں اور عوام کے لیے اس میں کیا سرپرائز ہو سکتے ہیں؟

پاکستان کی کمزور معیشت اور آئی ایم ایف پروگرام پر غیر یقینی کی صورتحال میں سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا حکومت آئی ایم ایف کی جانب سے ’حقیقت پسندانہ‘ بجٹ بنانے کے مطالبے کے برعکس ’عوام دوست‘ بجٹ دینے کے وعدے پر پورا اتر سکے گی

Read more

حضور بیٹھیں گے کہ لیٹیں گے؟

خود کو باشعور سمجھنے والے یہ مٹھی بھر لوگ دراصل یونیورسٹی آف سنی ان سنی کے گریجویٹ ہیں۔ ان کا تمام علم تیرے میرے کی رائے سے کشید کردہ ہے، خدانخواستہ بہرے ہوتے تو نپٹ جاہل ہوتے۔
پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

کیا جمہوریت ہے اور کیا فسطائیت (مکمل کالم)

گلالئی اسماعیل ایک پاکستانی خاتون ہیں، پشتون ہیں، انسانی حقوق کے لیے کام کرتی ہیں، میں ان سے کبھی نہیں ملا اور نہ ہی مجھے ان کے نظریات اور افکار کے بارے میں زیادہ جانکاری ہے، البتہ سوشل میڈیا کے ذریعے اتنا ضرور علم ہے کہ چند سال پہلے جب وہ اپنے ’باغیانہ‘ خیالات کی وجہ سے زیر عتاب تھیں تو ان کے لیے پاکستان کی زمین اس قدر تنگ کردی گئی کہ مجبوراً انہیں ملک چھوڑ کر باہر جانا

Read more

کہاں ہے مریض کی شفا؟

چند روز قبل چلڈرن ہسپتال میں پیش آنے والے واقعے پر لواحقین کا ردعمل بالکل بھی قابل قبول نہیں۔ مہذب لوگ ایسا نہی کرتے اور اپنے مسیحا کو پیٹنے والے کبھی بھی مہذب نہی کہلائے جا سکتے۔ لیکن سوچنے کی بات ہے کہ ڈاکٹرز کے ساتھ ایسا کیوں کیا گیا؟ ڈاکٹرز ہڑتال کر رہے ہیں۔ اپنے حق میں آواز اٹھا رہے ہیں لیکن کیا انہوں نے اس کی وجہ جاننے کی کوشش کی کہ کیوں ان کی عزت نہی رہی۔

Read more

35 پنکچر کون لگائے؟

مشہور کہاوت ہے جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں، سب سے پہلے چوہے چھلانگ لگاتے ہیں۔ لیکن کبھی کبھار معاملہ صرف طوفان کے خوف سے جان بچانے کا ہوتا ہے۔ اکثر قائد انہی کو کھوٹے سکے کہتے ہیں۔ حالانکہ یہی ان کے ستون کہلاتے ہیں۔ بانی پاکستان نے بھی یہی اصطلاح استعمال کی اور کہا تھا کہ میری جیب میں کھوٹے سکے ہیں۔ سیاست اور حکمرانی میں ان کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے۔ جناح

Read more

عہد ساز فرنچ ہدایت کار گوداغ (GODARD)

ژاں لک گوداغ ( JEAN۔ LUC GODARD ) ستمبر 2022 میں اس جہاں سے رخصت ہوا تو اس نے عالمی سینما کے شائقین کو 92 سال کی عمر میں الوداع کہا۔ فرنچ فلموں کے ہدایت کار سے پاکستان میں کچھ زیادہ لوگوں کو دلچسپی نہیں ہوگی کیوں کہ ہمارے پاس گپ شپ کرنے کو بہت کچھ ہے جرائم ہیں، سیاست ہے، ججوں اور جنرلوں کے اوصاف حمیدہ ہیں اب ایسے میں گوداغ کے بارے میں کون سوچے۔ شاید ان ہی

Read more