افریقی ایشیائی اتحاد: آزاد بلاک کے خواب کو ڈسنے والے آستین کے سانپ
پچھلے برس دنیا میں عمران خان کے ”ایبسولوٹلی ناٹ“ کے نعرہ کی گونج میں جو پاکستان پہ بیتی وہ میرے سامنے ساٹھ کی دہائی میں انڈونیشیا کے سوئیکارنو کی دھتکار ”جہنم میں جائے تمہاری امداد“ اور ایوب خاں کے ”فرینڈز، ناٹ ماسٹرز“ کی للکار لے آئی۔ اور ساٹھ کی دہائی میں استعماری چنگل سے نکلنے کوشش کرنے والے اکثر ممالک کے رہنماؤں کا انجام نظروں میں گھومنے لگا۔ کہیں بالکل اپنے، مگر کرسی اور اقتدار کی خاطر ملکی مفاد بیچ جانے
Read more

















































































