پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال 2023 کی آمد پر منایا گیا جشن تصاویر میں

سال 2023 کی آمد پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں منفرد انداز میں جشن منایا گیا ہے۔ بحرالکاحل میں موجود جزیرہ نما ملک کریباتی میں سب سے پہلے نئے سال کو خوش آمدید کہا گیا۔

Read more

’مشکل میں کسی کے کام نہیں آئے تو پھر اس زندگی کا کیا فائدہ‘

نوشکی میں ایک معمر شخص سیلابی پانی کے ریلے میں جس تیزی سے بہہ رہے تھے اور پھر لمحہ بھر جب وہ پانی کے اوپر نظر نہیں آئے تو ایسا لگا کہ وہ زندہ نہیں بچ پائیں گے۔ لیکن پھر برق رفتاری سے ایک نوجوان ان کی جانب بھاگتا نظر آتا ہے اور انھیں دبوچ لیتا ہے۔

Read more

اک گوہرِ مراد جو غلط جگہ پیدا ہوا

یہ ایک مضطرب طالب علم کے بے قرار دل کا سنجیدہ اور پر مغزفکری مکالمہ ہے جس کا بنیادی مقصد ایک فکری مغالطے کی تصحیح ہے۔ لہٰذا اگر آپ تفریح طبع کے لئے کسی ہلکی پھلکی تحریر کی تلاش میں ہیں یا آپ عالم اسلام کے جید اور سکہ بند رہنما جناب عمران خان کے نقاد ہیں تو آپ اپنی راہ لیں، یہ کوئی دوسرا مقام ہے۔ بندہ پرور اضطراب اور پریشانی کا یہ عالم ہے کہ نہ بھوک ہے

Read more

اپنے کمرے سے محبت کیجیے

ریٹائرمنٹ ایک ایسا دورانیہ ہے کہ جس کو آپ باقاعدہ منصوبہ بندی اور بہترین گزارنے کی تدبیر کے ساتھ نا ترتیب دیں تو آپ کو مریض بنا دے گا۔ اس کے لیے آپ کو اپنے کمرے سے محبت کرنا ہو گی۔ ایسی محبت کہ کمرہ آپ کو برداشت کرئے۔ کیوں کہ یہ ایک المیہ رہا ہے کہ آپ پوری زندگی اپنے کمرے سے محبت نہیں کر پاتے اور ستر سال کی عمر میں جب آپ کے پاس سوائے اس کمرے

Read more

اعلی عدلیہ کے ججوں کی تقرری: اصلاحات کی ضرورت

پاکستان کی سیاسی، قانونی اور کچھ حد تک معاشی تاریخ میں اعلی عدلیہ کا کردار کافی متنازع اور غیر تسلی بخش رہا ہے۔ اس حقیقت کے باوجود کے عدلیہ اپنے معاملات میں بڑی حد تک خود مختار ہے اور کسی بھی عوامی ادارے کو جواب دہ نہیں ہے، اس کی مقدموں پر فیصلوں کی تعداد کافی مایوس کن ہے۔ کئی سائلین کو انصاف ان کا جہان فانی سے کوچ کر جانے کے بعد ملا۔ اسی طرح اس وقت بظاہر ملک

Read more

جشن کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں

کچھ عرصے قبل والدہ کی طبعیت کافی ناساز تھی ، ڈاکڑ نے کچھ وجوہات بتائی اور پھر بہت ساری دوائیں بھی دے دی ۔ ان دواؤں میں سے ایک دوا نیندکی تھی اور ڈاکٹر کے مطابق نیند بہت ضروری تھی ۔ اب یہ ہوتا کہ رات کو 10 بجے دوا کھلادیتے تھے اور پھر شور پر پابندی لگ جاتی تھی۔ نہ ٹی وی ، موبائل سائلنٹ ، اور امی کے کمرے میں پن ڈراپ سائلنٹ ہوتا تھا۔ ہمارے پڑوس میں ایک کتا تھا

Read more

ننھے پروفیسر حماد صافی کی ”ہجرت“

حماد صافی کی ”ہجرت“ کو آج پورا ایک ہفتہ گزر گیا۔ ننھے پروفیسر ”اسلام کے قلعے“ کو چھوڑ کر اعلٰی تعلیم کے لئے انگلستان پدھار گئے اور جاتے جاتے یہ نرالی دعا مانگ گئے کہ اللہ اس ہجرت کو پاکستان سمیت پوری مسلم امہ کے لئے باعث خیر کرے۔ پاکستان کو اللہ تعالٰی کے رازوں میں سے ایک راز کہنے والے ننھے پروفیسر اس راز کو سمجھنے کے لئے سات سمندر پار جا چلے۔ بعض بدخواہ اسے دوغلا پن اور

Read more

’فیصلہ میرے ہاتھ میں ہوتا تو داغدار کھلاڑیوں کو کبھی واپس نہ آنے دیتا‘

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ایسے تمام کرکٹرز جن کا کھیل کسی بھر طرح سے داغدار ہے، ان کے لیے کوئی ہمدردی نہیں ہونی چاہیے۔

Read more

پاکستان میں آٹے کا بحران جسے قابو نہ کیا گیا تو روٹی 25 روپے کی بھی نہیں ملے گی

ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر کے آخری ہفتے میں آٹے کی قیمت میں تقریباً تین فیصد تک اضافہ ہوا ہے، جس کا صاف مطلب آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں کم از کم 200 روپے تک کا اضافہ ہے۔ اس کی ذمہ داری وفاق پر عائد ہوتی ہے یا صوبائی حکومتوں پر؟

Read more

انڈیا میں پاکستان کی فلم 'مولا جٹ' کی نمائش اچانک منسوخ

انڈیا میں پاکستان کی بلاک بسٹر فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ کی نمائش فوری طور پر منسوخ کر دی گئی ہے۔ پاکستان کی یہ ایکشن فلم دلی اور پنجاب میں 30 دسمیر کو ریلیز ہونے والی تھی۔ نمائش کی منسوخی کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔

Read more

دہشت گردی اور ہم: غور و فکر کی بجائے عملی اقدامات کی ضرورت

قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ’پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دیا جائے گا‘ ۔ یہ ایک بیان راولپنڈی اور اسلام آباد میں گزشتہ تین روز کے دوران ہونے والے مختلف اجلاسوں اور ملاقاتوں کے بعد سامنے آیا ہے۔ پہلے جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز میٹنگ ہوئی، اس کے بعد گزشتہ روز آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور بالآخر آج قومی سلامتی کمیٹی

Read more

گلبر مسلمانوں کی عظمت کی ایک نشانی ہے

گلبر مسلمانوں کی عظمت کی ایک نشانی ہے، جہاں خواجہ بندہ نواز کا مزار بھی ہے، جہاں اب بھی چالیس فیصد سے زائد مسلمان رہتے ہیں۔ 1999 ء میں ہندوستان کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے۔ آندھرا پردیش کا آخری ضلع کرنول تھا اور ہم نے اس کے ایک اہم شہر اڈونی سے گزر کر ریچر سے ہوتے ہوئے یاد گر کو بھی دیکھا۔ ریچر کرناٹک کا پہلا ضلع ہے اور

Read more

حق ملکیت، قانون اور عوام

فرانس کے عظیم فلسفی روسو کے مطابق نجی ملکیت کے تصور کی ابتداء ہوتے ہی عدم مساوات کا عمل بھی شروع ہوا، روسو کا خیال ہے کہ جب ایک شخص نے زمین کے گرد دائرہ کھینچ کر اپنی ملکیت کا دعوی کیا، اور باقی لوگوں نے اس کے حق کو تسلیم کیا تو اسی دن سے ہی سوسائٹی کی ابتداء ہوئی۔ اور پھر طاقت ور لوگوں نے زمین کے ٹکڑوں پر قبضہ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا۔ یوں زمینوں

Read more

پی ڈی ایم ڈوبے گی کیسے؟

پی ڈی ایم اور خاص طور پر مولانا فضل الرحمان کا یہ خدشہ اپنی جگہ درست تھا کہ اگر عمران خان کی حکومت ختم نہیں کی جاتی تو نومبر میں وہ اپنی مرضی کا چیف آف آرمی سٹاف لگا دے گا جو یقینی طور پر جنرل فیض حمید ہی ہو گا اور پھر عمران خان 2023 کے انتخابات کو فیض حمید کی مدد سے مینج کرے گا، دو تہائی اکثریت لے گا اور سارے کے سارے نظام کو لپیٹ کر

Read more

بلدیاتی انتخابات – شکریہ تنویر الیاس

سیاست میں دعوی اور وعدے، گویا کیے ہی توڑنے کے لیے جاتے ہیں۔ ہر آنے والی حکومت نئے نئے وعدے کر کے آتی ہے اور مدت پوری ہونے کے بعد اپنے وعدہ خلافیوں پر کہانیاں و بہانے تراشتی ہے۔ ایسا ہی ایک وعدہ آزاد ریاست جموں و کشمیر میں گزشتہ تین دہائیوں سے عوام سے کیا جاتا تھا اور پھر وقت آنے پر حیلے بہانوں سے اس سے منہ موڑ لیا جاتا تھا۔ یہ وعدہ ”بلدیاتی انتخابات“ کے انعقاد کا

Read more

خوشی: آؤ نا خوشبو لگا کے

ایک وقت تھا خوشی بہت آسانی سے مل جاتی تھی۔ دوستوں سے مل کر ، عزیز رشتہ داروں سے مل کر ، نیکی کر کے، کسی کا راستہ صاف کر کے، کسی کی مدد کر کے۔ خربوزہ میٹھا نکل آیا، تربوز لال نکل آیا، سی این جی بغیر لائن مل گئی، آم لیک نہیں ہوا، ٹافی کھا لی، سموسے لے آئے، جلیبیاں کھا لیں، باتھ روم میں پانی گرم مل گیا، داخلہ مل گیا، پاس ہو گئے، میٹرک کر لیا،

Read more

جامعة المصطفی ﷺ العالمیہ اور ہائبرڈ ایجوکیشن

قم المقدس میں موجودہ دینی و علمی حوزے کی بنیاد آیت اللہ عبدالکریم حائری ؓ نے 1922میں رکھی۔ آیت اللہ حائری کی وفات کے بعد حوزہ علمیہ قم کی مدیریت آیت اللہ سید محمد حجت کوہ کامری، آیت اللہ سید محمد تقی خوانساری اور آیت اللہ سید صدرالدین صدر نے کی۔ بعد ازاں آیت اللہ بروجردی کے عہد میں ہی حوزہ علمیہ قم نے اپنی بین الاقوامی فعالیت کا آغاز کیا۔ آپ نے تبلیغ دین کے لیے مدینہ منورہ میں

Read more

پاکستانی کی ڈوبتی معیشت

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے متعلق تبصرے تو آج کل ہر ٹیلی۔ ویژن چینل پر نشر ہوتے نظر آتے ہیں۔ پاکستانی معیشت آزادی کے بعد کے چند سال ہی سکون اور اطمینان سے گزار سکی۔ اس کے بعد سے دیوالیہ ہونے کی تلوار پاکستانی معیشت کے سر پر آج تک لٹک رہی ہے۔ ہماری ملکی معیشت مسلسل بڑھتے ہوئے قرض اور سروسنگ فیکٹر کی لاگت کی وجہ سے دیوالیہ پن کے خطرے سے دوچار ہے۔ جب تک معیشت کی سمت

Read more

ربا (سود) سے پاک نظام کا بدترین سیاسی استعمال

بلاشبہ سود کو اسلام نے قطعی طور پر حرام بلکہ اسے اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ جنگ قرار دیا ہے، یقیناً قرآنی احکامات کی موجودگی میں مذہبی اعتبار سے مختلف کوئی دوسری رائے ممکن نہیں ہو سکتی، لیکن، یہ حقیقت بھی مد نظر رکھنی ہو گی کہ آج کی جدید دنیا میں پاکستان جیسی نحیف اور کمزور معیشت کا آنکھیں بند کر کے ربا یا سود سے پاک نظام کا نفاذ صرف خطرات اور مسائل سے بھرپور ہو

Read more

ہمیں ماضی کو کوسنا نہیں ماضی سے سیکھنا ہے

پاکستان اس وقت ڈیفالٹ کے دہانے پر ہے اور کنارے پر کھڑے ارباب اختیار ہاتھ ہلا کر کہہ رہے ہیں ”بھیا جی سمائل“ ملک ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ ملک میں ایک کے بعد ایک بحران جنم لے رہا ہے۔ دو ہزار بائیس پاکستانی سیاست اور معیشت کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہوا۔ نہ ملک میں سیاسی استحکام آیا نہ معاشی گاڑی ہی ٹریک پر آئی۔ معاشی اعشاریے ملکی معیشت کو منہ چڑھا رہ ہیں اور ملک کے وزیر خزانہ

Read more

ہمارا طرز مسیحائی کیسا ہے؟

آج دوپہر سے ہی وہ دل پر بوجھ ہونے کی شکایت کر رہا تھا۔ اس نے دوپہر کے کھانے کو بھی ہاتھ نہیں لگایا۔ اور آ کر بستر پر لیٹ گیا۔ تھوڑی ہی دیر کے بعد اچانک اٹھا اور غسل خانے کی طرف دوڑا۔ مشکل سے ہی پہنچ پایا جب اسے پورے زور سے الٹی آئی۔ اس کا بیٹا اور بیوی اس کے پیچھے دوڑے۔ اور اسے سہارا دینے لگے۔ پورا سنک خون کا تالاب بن چکا تھا۔ جس میں

Read more

سیاسی عدم استحکام اور غیر مستحکم معیشت

کل ہی ایک خبر میری نظر سے گزری کہ متحدہ عرب امارات حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر کوئی حکومتی ملازم کاروبار کرنا چاہے تو اس سے ایک سال کی رخصت مل سکتی ہے اسی دوران وہ حکومت سے تنخواہ لینے کا مجاز بھی ہو گا۔ اگر اس دوران اس کا کاروبار مستحکم ہوا تو وہ اپنا استعفیٰ دے کر اپنے کاروبار کو جاری رکھ سکتا ہے۔ یہ دنیا میں اپنی نوعیت کی پہلی سکیم ہے، جس کے تحت

Read more

کون کتنا گناہ گار ہے؟

یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں : ” جناب وزیر اعظم شہباز شریف نے بیان دیا ہے کہ عوام غم نہ کریں ہم دہشت گردی کا ناسور کچل دیں گے۔ مزید کہا کہ گھڑی چور نے ملک کو بد نام کیا۔ معیشت کا بیڑہ غرق کیا۔ دوست ممالک سے تعلقات خراب کیے۔ سوچنے کی بات ہے ملک میں دوبارہ سے دہشت گردی ہو رہی ہے۔ بنوں اور بلوچستان

Read more

ہم برائیڈل کیٹیور ویک کا لاہور میں شاندار انعقاد

شادی بیاہ وہ معاملہ ہے جس کا تعلق ہر گھر سے ہے۔ ایشیائی گھرانوں میں عروسی تقریبات نہایت اہتمام سے منعقد ہوتی ہیں اور سچ تو یہ ہے کہ اس اہتمام کو پوری دنیا میں یکساں انداز میں سراہا جاتا ہے۔ پاکستان میں بننے والے عروسی ملبوسات کو پوری دنیا میں پسند کیا جاتا ہے اس کی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ ہمارے عروسی ملبوسات میں ہماری ثقافت کے رنگ جھلکتے ہیں۔ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ عروسی ملبوسات

Read more

سیاسی ارسٹوکریسی اور مطالعے سے شغف

کچھ عرصہ ڈیرہ غازی خان کے پوسٹ گریجوئیٹ کالج میں تعیناتی کے دوران گاھے گاھے دوست میرے ہاتھ میں ہر وقت کوئی کتاب دیکھ کر سردار امجد خان کھوسہ، جو ان دنوں بھی پاکستان نیشنل اسمبلی کے رکن تھے، کی کتاب دوستی کی بات ضرور کرتے۔ اشتیاق رہتا کہ کبھی ان سے ملاقات ہو لیکن ایک طویل معاشرتی فاصلے کی بدولت ایسا ممکن نہ تھا۔ سردار صاحب ڈیرہ غازی خان کے تمن کھوسہ کے سردار ہیں اور من آنم کہ

Read more

سیلاب زدہ حاملہ خواتین طبی سہولیات سے محروم

فاضلہ کچھ اور گرد و نواح کا علاقہ بنیادی مرکز صحت کوہ سلیمان سے 20 کلومیٹر اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے 50 کلومیٹر کے دشوار گزار فاصلے پر واقع ہے۔ فاضلہ کچھ کے رہائشی 25 سالہ ذبیح اللہ کی اہلیہ تیسرے بچے کی پیدائش کے وقت طبی مسائل اور دائی کے علاج میں پیچیدگی کی مشورے کی وجہ سے پہلی مرتبہ زچگی کے علاج کے لئے اپنے گھر سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع بنیادی مرکز صحت (بی

Read more

          اگر ڈرا کا 'مزہ' بھی جیت سا لگنے لگے

امپائرز خراب روشنی پہ کھیل ختم نہ کرتے تو یہی ڈکلئیریشن الٹا بابر اعظم کے گلے بھی پڑ سکتی تھی بالآخر سال کے آخری ٹیسٹ میچ کی آخری شام کا سورج ڈھل گیا اور پاکستان کے سر پہ منڈلاتا خفت کا سایہ بھی ٹل گیا۔   اسی سال پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لئے ڈارک ہارس بھی قرار پایا اور پھر اسی سال پاکستان اپنی تاریخ میں پہلی بار ہوم گراؤنڈز پہ کلین سویپ کی ہزیمت سے بھی دوچار

Read more

”بڑے گھر“ کی شیرازی کتھا

تمہیں سمجھایا گیا تھا نا کہ ”بڑے گھر“ کے بکھیڑوں میں نہ پڑنا اور نہ ہی تانک جھانک کرنا، بڑے گھر کے ایستادہ درو دیوار اور چوباروں میں عوام کے خون سے گندھے ہوئے لاشوں کی لیپ شدہ بو سونگھنے کی کوشش نہ کرنا کیونکہ تم سے پہلے تمہاری صحافتی تنظیم پی ایف یو جے کے متحرک صحافی حسن عابدی نے بھی صحافت کی آزادی کی خاطر خاموش مجاہد کا کردار ادا کیا تھا مگر حسن عابدی بھی ہمارے بندی

Read more

طالبان کی جانب سے جنگ بندی کا خاتمہ ہوتے ہی سکیورٹی صورتحال مخدوش: حکومت کیا کرتی رہی؟

اگرچہ تشدد کے یہ واقعات خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہو رہے ہیں لیکن اسلام آباد کے واقعے کے بعد لوگوں میں اب خوف مزید بڑھ گیا ہے۔ ان حملوں سے بظاہر ایسا تاثر بھی سامنے آتا ہے کہ جیسے ٹی ٹی پی نے جہاں چاہا جس وقت چاہا حملہ کر دیا اور اس کی روک تھام کے لیے پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کے پاس کوئی منظم پلان نہیں۔

Read more

سال 2022 کی انڈین فلموں نے ہندو مسلم دوریوں کو کم کیا یا بڑھایا؟

ایسے وقت میں جب گانے میں پہنے جانے والے کپڑوں کا رنگ مذہب کے ساتھ جڑا ہوا ہے تو ایسی فلموں کا ذکر کرنا ضروری ہے جن کی کہانی میں یا پس منظر میں مذہب ہو۔

Read more

اللّٰہ تعالیٰ کے بےحساب انعامات

سارے جہانوں کے خالق اور مالک نے اپنے بندے سید ابوالاعلیٰ مودودی کو نیک فطرت، ذہن رسا، قلم کی بے مثال طاقت، استدلال کی لاجواب قوت، اپنی آخری کتاب اور اپنے دین حق کی قابل رشک تفہیم اور کلمۃ الحق بلند کرنے اور اس کی خاطر سر دھڑ کی بازی لگانے کا عزم اور صلاحیتیں عطا کیں۔ وہ اورنگزیب عالمگیر کے آباد کیے ہوئے شہر اورنگ آباد میں 1903 ء میں پیدا ہوئے۔ اپنے والد سے زیر دستوں کے ساتھ

Read more

مسائل کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

پاکستان کی سیاست میں ذاتی مفادات کا عنصر غالب ہے لیکن مقام افسوس تو یہ ہے کہ دہشت گردی کی نئی لہر میں ریاست کو بچانے کے لئے ذاتی مفادات کو ترک کر کے ایک ہونے کے بجائے ہمارے سیاسی عمائدین اب دہشت گردی پر بھی سیاست چمکانے لگ گئے ہیں۔ 2014 میں دہشت گردی کے خلاف جو قومی ہم آہنگی ملک میں آئی اس وقت اس کا دور دور تک کوئی نام و نشان نہیں ہے، قابل افسوس بات

Read more

نیا بلاسفیمی کیس: لو کمار کا خدا کوئی اور ہے

خبر ہے کہ سندھ کے ضلع تھر پارکر کے صدر مقام مٹھی میں لو کمار نامی ایک ہندو نوجوان کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ مقامی مسجد کے پیش امام عبداللہ کپری کی مدعیت میں درج کی گئی ایف آئی آر میں لو کمار کی ایک فیس بک پوسٹ کو بنیاد بنا کر یہ کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے مندرجات کے مطابق پیش امام نے تھانے

Read more

’حقیقی آزادی، استعفوں اور اسمبلیاں توڑنے‘ کے بعد مہنگائی مکاؤ احتجاج

تحریک انصاف نے جمعہ سے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان کرنے سے پہلے اسد قیصر کی سربراہی میں پارٹی کا ایک وفد اسپیکر قومی اسمبلی پرویز اشرف سے ملا تھا اور مستعفی ہونے والے تمام ارکان کے استعفی اجتماعی طور سے منظور کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ تاہم اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے وفد پر واضح کیا کہ کہ ہر رکن کو خود پیش ہو کر اپنے

Read more

خوشحال خان کاکڑ اور نصراللہ زہری کے چیلنجز

  پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ایک دھڑے کی باگ ڈور دو نوجوان اور توانا لیڈروں نے سنبھال لی ہے۔ حالانکہ پارٹی کے نام کا دعویٰ محمود خان اچکزئی بھی کرتے ہیں کہ وہ حقیقی پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین ہیں۔ دوسری طرف قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان اور پھر معزز عدالتیں اس حوالے سے فیصلہ کریں گی کہ پی کے میپ کا نام کس گروپ کو دیا جائے۔ پشتونخوا

Read more

اگر بابر اعظم بین سٹوکس سے ہی سیکھ لیتے

اب پاکستان کے لئے اس میچ میں بقا کے رستے محدود ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ بلا شبہ بابر اعظم، سعود شکیل، سرفراز احمد اور سلمان آغا بھرپور مدافعت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں مگر کراچی کی یہ پچ اب بلے بازوں کے لئے سہل نہیں رہی سمیع چوہدری کا کالم

Read more

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا دن: ’پچ بھی فلیٹ تھی لیکن پاکستانی فیلڈرز نے بھی بولرز کی مدد نہیں کی‘

نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم نے دن کے اختتام پر دو وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز بنائے ہیں اور آج ایک خاصے سست دن کے کھیل کے بعد میچ کے ڈرا ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

Read more

نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کی امریکی شہریت کی بنا پر سزا میں نرمی کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کیا دوہری شہریت رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ کوئی بھی ایسا شخص جو دوہری شہریت رکھتا ہو وہ پاکستان میں آئے اور سنگین جرم سرزد کرنے کے بعد دوہری شہریت کا سہارا لیکر ریلیف حاصل کرے۔

Read more

سیاسی بحران، اعلی عدلیہ اور چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کردار

موجودہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے دور میں پاکستان سیاست میں ایک بھونچال کی صورتحال رہی ہے۔ موجودہ حکومتی اتحاد پی ڈی ایم اور سابقہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف میں سیاسی تلخی آخری حدوں کو چھوتی نظر آئی ہے۔ دونوں جماعتیں ایک دوسرے کے ساتھ جس طرح دست و گریبان ہیں اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے آئین اور قانون کو روندنے سے بھی گریز نہیں کر رہی ہیں۔ اس صورتحال میں عدلیہ پر ایک بہت

Read more

’ڈیفالٹ کا کوئی امکان نہیں‘، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دعوے کی حقیقت کیا ہے؟

پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر یعنی وہ امریکی ڈالرز جن کی مدد سے وہ قرضے واپس کر سکتا ہے یا پھر اشیائے ضروریہ برآمد کرتا ہے، ان کا ایک بڑا حصہ دوست ممالک کی طرف سے دیے گئے ڈالرز پر مشتمل ہے۔ تو ایسے میں پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے اسحاق ڈار کو کیا کرنا ہوگا؟

Read more

’فخر کو ون ڈے سکواڈ میں شامل کریں ورنہ ہم پی سی بی ہیڈکوارٹر آ رہے ہیں‘

عبوری سلیکشن کمیٹی کی جانب سے 22 رکنی ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر کرکٹ شائقین سلیکشن کمیٹی کے فیصلے پراعتراض کرتے ہوئے فخر اور افتخار کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Read more

گڈو رونقی

بچپن کے کچھ کردار کبھی نہیں بھولتے، ہمارے محلے میں ایک لڑکی تھی گڈو، سب اسے گڈو رونقی کہتے تھے، شادی بیاہ کے موقعے پر ہر تقریب کی جان، خود ڈھولکی بجاتی، خود ہی ٹِیپ کے سروں میں گاتی اور پھر کچھ دیر میں کمر پہ دوپٹہ کس کر خود ہی محوِ رقص ہو جاتی، دلہن کی رخصتی کے موقع پر گڈو کی بھاں بھاں سب سے بلند ہوتی اور اگر محلے میں کوئی وفات ہوجاتی تو سیاہ پوش گڈو

Read more

کووڈ: چین سے آنے والے مسافروں پر امریکہ میں بھی پابندیاں، پاکستانی ایئر پورٹس پر نگرانی بڑھا دی گئی

امریکہ نے چین سے آنے والے مسافروں کے لیے کووڈ ٹیسٹ لازم قرار دیا ہے ۔ یہ اعلان چین کی جانب سے اس اعلان کے بعد کیا گیا کہ وہ اگلے ہفتے اپنی سرحدیں دوبارہ کھول رہا ہے۔ ادھر پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈوں سمیت تمام داخلی راستوں پر مسافروں کی نگرانی بڑھا دی گئی ہے۔

Read more

بہادر اور ایماندار جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی ریٹائرمنٹ!

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ صاحب نے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کے ریٹائرڈ ہونے پر فل پینچ تشکیل دیا۔ اور کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں ایسا بہادر اور غریب پرور شخص نہی دیکھا جنہوں نے ہمیشہ انصاف کیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ آفتاب احمد گورڑ نے کبھی بھی طاقتور لوگوں کے آگے نہ کھلے نہ بکے نہ ہی کمپرومائز کیا۔ جسٹس آفتاب احمد گورڑ اپنے گورڑ قبیلے کے سردار ہیں۔ فرسٹ جنوری

Read more

پاکستانی نوجوانوں میں بڑھتی ذیابیطس: شوگر کے باوجود نارمل زندگی کیسے ممکن؟

ذیابیطس کی عالمی تنظیم آئی ڈی ایف کے مطابق پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد افراد میں ذیابیطس کا خطرہ ہے جبکہ 26 فیصد سے زیادہ اس سے متاثر ہیں مگر لاعلم ہیں۔

Read more

گلگت بلتستان بمقابلہ خالصہ سرکار قانون

گلگت بلتستان میں لاگو صدارتی حکم نامہ 2018 کا متبادل ایک نیا عمرانی معاہدہ ہے جس کے بعد یہ طے ہو گا کہ کون سے قوانین کا اطلاق گلگت بلتستان میں ہو گا اور گلگت بلتستان اسمبلی کتنی با اختیار ہوگی؟ موجودہ نظام میں اختیارات نہ ہونے کے برابر ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام خالصہ سرکار کا مکمل خاتمہ کا مطالبہ اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ یہ ایک نوآبادیاتی کالا قانون ہے اور یہ قانون پاکستان کے چار صوبوں

Read more

انار کی افادیت

انار کا نباتاتی نام ( punica grantum) ہے۔ انار کا شمار خوش ذائقہ اور دلکش پھلوں میں کیا جاتا ہے۔ اس کی ساخت گول اور سائز لیموں کے پھل سے چکوترے کے سائز کے برابر ہوتا ہے۔ یہ پھل اپنے ذائقے میں کھٹا میٹھا اور رس دار ہوتا ہے۔ اس کا چھلکا سخت اور موٹی جلد والا ہوتا ہے۔ یہ اندر سے سرخ گلابی بیجوں سے بھرا ہوتا ہے۔ ماہرین نباتات کے مطابق ایک انار میں دو سو 200 سے

Read more

پاکستان میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کے پیشے کا قیام اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی خواتین کو معاشی طور پر خود مختار بنانے کے اقدامات کی فہرست بہت طویل ہے انہوں نے اپنے ادوار حکومت میں اس ضمن میں ٹھوس بنیادوں پر کام کیا۔ خواتین پولیس اسٹیشن کا قیام، خواتین کا بینک اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کے شعبے کا قیام ان کا عظیم ترین کارنامہ ہے۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز کے شعبے کا قیام مقصد پسماندہ علاقوں کی کم پڑھی لکھی یا نیم خواندہ خواتین کو ان کے علاقوں میں زچہ

Read more

کیا اب خود کشی بھی جائز ہو گی؟

  انسان کو اللہ تعالیٰ نے جان، مال اور عزت و آبرو کی صورت میں جو کچھ عطا کیا، وہ ان کا مالک نہیں بلکہ امین ہے۔ یہ سب اللہ تعالیٰ کی نعمتیں ہیں اور انسان کو ان نعمتوں کا نگہبان بنایا گیا ہے۔ ان نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت زندگی ہے۔ یہ ایسی نعمت ہے، جس کا کوئی بدل نہیں۔ کہتے ہیں کہ ”جان ہے تو جہان ہے“ جو ایک دفعہ جانے کے بعد کبھی واپس نہیں

Read more

ایک کالم مستقبل کے مورخین کے لئے

یہ کالم نہ تو پی ٹی آئی کے عاشقان عمران کے لئے ہیں نہ مسلم لیگ کے متوالوں اور نہ ہی پیپلز پارٹی کے جیالوں کے لئے کیونکہ ان میں سے ہر ایک بذات خود علم و دانش اور سمجھ بوجھ میں عقل کل ہیں۔ انہیں کسی کو سننے یا پڑھنے کی ضرورت نہیں۔ یہ کالم ان مورخین اور محققین کے لئے ہیں جو مستقبل قریب میں پاکستان کی تباہی کی وجوہات جاننا چاہتے ہیں۔ میں اللہ تعالی کو حاضر

Read more

فون سیکس سے جنسی تسکین پانے والا خود ساختہ مجسمہ پارسائی

تقریباً پونے چار سال تک حکومت کی صورت میں راج کرنے والا سسٹم کا چہیتا اور حکومت میں آنے سے پہلے ”سرپرستی“ کی صورت میں خداوندان سسٹم کی لیبارٹری سے اپنی شخصی سرجری کروانے کے بعد منظر عام پر لایا جانے والا عمران خان نیازی آج کل جنسی تفریح کے بعد جنسی احساسات کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے جیسی آڈیو لیک کی زد میں ہے اور لگتا ہے کہ شاید یہ سلسلہ ابھی رکنے والا نہیں ہے۔ اس موضوع پر

Read more

وزیر خزانہ صاحب معیشت کی بحالی کے ثبوت کہاں ہیں؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا اور میں یہ بات ثابت کر سکتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ بعض مسائل ضرور درپیش ہیں لیکن پاکستان ان مشکل مالی حالات سے باہر نکل آئے گا۔ انہوں نے مسلم لیگ (ن) کی ماضی میں کارکردگی اور تحریک انصاف کی ناکامی پر لیکچر دیا اور پاکستان کے بارے میں خوبصورت شاعرانہ باتیں کیں۔ البتہ ان

Read more

بنام مریم نواز

اسلام و علیکم :امید ہے آپ خیریت سے ہوں گی ۔ مجھے معلوم ہے آپ اپنے والد سے تین سال بعد اور بھائیوں سے چار سال بعد ملی ہیں۔ آپ نے پونے چار سال تک پاکستان میں تن تنہا عمران حکومت کی سختیاں برداشت کیں۔ شاید یہ بھی اللہ کی طرف سے آپ کی ایک آزمائش تھی کہ آپ کو ناکردہ گناہوں کی سزا بھگتنا پڑی۔ پچھلے دنوں میں نے خبروں میں دیکھا کہ آپ کی پوری فیملی یورپ کے

Read more

ذیابیطس:  پاکستان میں 33 ملین مریض لیکن اکثر بے خبر  

ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔ ذیابیطس کی بیماری کی بڑی وجہ تو جنتاتی ہے لیکن اکثر لوگ اپنے طرزِ زندگی کے سبب اس بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں۔   میزبان: عالیہ نازکی    ایڈیٹر: خدیجہ عارف   رپورٹر: عمر دراز     فلمنگ: فرقان الہی    پروڈکشن: حسین عسکری    

Read more

چوہدری صاحب کا سال

چوہدری صاحب دس ووٹوں کے ساتھ سب سے بڑے صوبے کے وزیراعلی بنے اور اکثریتی جماعت اُن کے ہاتھوں بے بس ہے۔ عدالت اُن سے آگے چلتی ہے اور تحریک انصاف اُن کے پیچھے، وہ ایسے مرد قلندر ہیں کہ بقول اقبال ’فرشتے جن کی نصرت کو، قطار اندر قطار اب بھی۔‘

Read more

جنوبی ایشیائی معیشتوں کو ادارہ جاتی معیار اور مالی ترقی پر غور کرنا چاہیے؟

سبز ترقی کا مطلب معاشی ترقی کو فروغ دینا ہوتا ہے، جس کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ قدرتی اثاثے اور وسائل ماحولیاتی خدمات فراہم کرتے ہیں، جن پر ہمارے فلاح و بہبود کا انحصار ہوتا ہے، سبز ترقی اقتصادی ترقی کی توسیع دیتی ہے، اس سے پتا چلتا ہے کہ معاشی ترقی ماحولیاتی تحفظ اور معاشرتی استحکام کے ساتھ گھرا تعلق رکھتی ہے۔ معاشی ترقی کے شواہد اور ترقی یافتہ ممالک کی ترقی سے یہ بات

Read more

افغان باڈر کشیدگی: خانہ انوری کجا باشد

محمد بن حمد انوری فارسی شاعر ہیں انہوں نے اپنی قسمت کا جو ماجرا بیان کیا تھا، وہ پاکستان کی کتھا بنتا جا رہا ہے۔ ہر بلائے کہ ز آسماں آید گرچہ بر دیگراں قضا باشد بہ زمیں نارسیدہ می گوید خانہ انوری کجا باشد یعنی جو بھی آفت آسمان سے آتی ہے، چاہے کسی کے نام کی ہو، زمین پر اترنے سے پہلے انوری کے گھر کا پتہ پوچھتی ہے۔ انوری کی طرح پاکستان بھی ایک بحران سے نجات

Read more

نشہ آور ادویات کی لت: ’دماغ کام نہیں کر رہا تھا، میں نے گاڑیوں اور سڑکوں پر سونا شروع کر دیا تھا‘

صومالیہ میں نوجوان خواتین اور سکول کی لڑکیوں میں نشے کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے اور حکومت ضروری اقدامات کیوں نہیں اٹھا پا رہی ہے۔ اس تحریر میں نشے کی لت میں مبتلا خواتین کا ذکر بھی شامل ہے۔

Read more

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کی عمدہ بیٹنگ، ’سرفراز کیا کر رہا ہے، یہ تو پاکستان کو مہنگا پڑے گا‘

کراچی میں جاری ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے تیسرے روز کھیل کے اختتام پرچھ وکٹوں کے نقصان پر 440 رنز بنا لیے ہیں اور اس طرح اسے پاکستان پر دو رنز کی برتری حاصل ہو چکی ہے۔

Read more

سیاسی دھند میں فیصلوں کا فقدان

جمہوری نظام میں عام انتخابات کا مقررہ مدت میں ہونا ایک روایت ہے۔ ہر نئی حکومت آنے کے بعد یہی خیال کیا جاتا رہا ہے کہ عام انتخابات کے نتیجے میں قوم سے اس جماعت کو ووٹ دینے کی ضرورت ہوتی ہے جسے وہ اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ جہاں ووٹر اس بات میں فیصلہ کن کردار ادا کرتا ہے کہ کون منتخب ہوتا ہے، انتخابات ان کی رائے کا واضح اظہار قرار دیے جاتے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے اختلافات

Read more

انقلابی راہنما فانوس گجر کی چوتھی برسی

برصغیر پر انگریز سامراج کے تسلط کے دوران ایک طرف مخبروں اور وطن دشمنوں کو نوازنے کے لیے بڑی بڑی جاگیریں الاٹ کی گئیں تو دوسری طرف سامراجی استحصالی نظام کو منظم طریقے سے کنٹرول کرنے کے لیے بیوروکریسی کا وسیع تر جال بچھایا گیا۔ انہی دو قوتوں نے قیام پاکستان کے بعد ملک پر قبضہ کر لیا، جو اب تک جاری و ساری ہے۔ اس کے برعکس ہماری دھرتی نے بھی بڑے سپوت پیدا کیے، جو اپنی جان و

Read more

ہر کاپی پیسٹ کرنے والا سائنس دان نہیں ہوتا نہیں

آپ نے کبھی کوئی واہیات اور فضول قسم کا اخبار پڑھا ہو تو آپ بخوبی جانتے ہوں گے ان کی حرکتیں کیا ہوتی ہیں۔ یہ صحافت کے نام پر گٹروں سے ابلتا ہوا تعفن زدہ سیوریج ہیں۔ ان کا کام سنسنی پھیلانا، درست خبر کی بجائے عوام میں غیر یقینی کی فضا بنانا، افواہوں کا بازار گرم کرنا اور بس وہی لگائے رکھنا جو ارباب اختیاران نے ستتر سال سے اس ملک و قوم کو لگا رکھا ہے۔ ان کا

Read more

فرخ سہیل گوئندی: منفرد سیاح

فرخ سہیل گوئندی کی ذات کی کوئی ایک دو تھوڑی بہت ساری جہتیں ہیں۔ کتاب اور علم کا دیوانہ، سیاحت جیسے مشکل شغل کا پروانہ، سیاست جیسے گندے کھیل میں خوبصورت خواب دیکھنے والا مستانہ۔ اس کی سوچ انقلابی ہے۔ فکرو عمل میں دانشوری ہے۔ کم عمری میں اس صفت کا اس کے اندر نمو پانے کا سبب وہ بہت پڑھے لکھے لوگ تھے جن کے ساتھ اس کے شب و روز گزرے تھے۔ حرف لکھتا ہے اس سے محبت

Read more

مبارک علی کی ’در در ٹھوکر کھائے‘ پر کچھ باتیں

کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ لکھتے پڑھتے یا کوئی بہت اہم کام کرتے ہوئے یکایک بریک لگ جاتا ہے اور پھر لاکھ جتن کریں گاڑی آگے بڑھنے کا نام نہیں لیتی۔ یہ لمحے بڑی بے چینی میں گزرتے ہیں، پھر اچانک کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ایک دم سے سرا جڑ جاتا ہے اور آپ پھر سے کام میں لگ جاتے ہیں، جیسے جلتی دو پہری میں کسی پیڑ کے نیچے سستانے کے لیے رکے، تھوڑی دیر دم لیا

Read more

بے نظیر بے قصور

ویسے تو پنڈی نے ہمیشہ سندھ کی دکھتی رگوں پر ہاتھ رکھا ہے ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کے بعد پنڈی والوں میں مروت کی کچھ خاص امید تو نہیں رکھی جا سکتی تھی لیکن دو ہزار سات کے ستائیس دسمبر کی شام غریباں نے نہ صرف سندھ دھرتی کے باسیوں کو بلکہ دنیا بھر میں بسنے والے دل والوں کو تیز دھار تلوار کی مانند ایک ایسا گہرا زخم دیا کہ وہ زخم پندرہ سال گزر جانے کے بعد

Read more

سلطانہ صدیقی کی آفیشل ویب سائٹ کا اجرا

سلطانہ صدیقی میڈیا انڈسٹری کا وہ جانا مانا اور انتہائی معتبر نام ہے جو یقیناً کسی بھی تعارف کا محتاج نہیں۔ ایک ایسی ہستی جس نے انتھک محنت اور جدوجہد کے ساتھ ایک چینل کی بنیاد رکھی ’مخالفتوں اور مزاحمتوں سے قطع نظر اپنی حکمت عملی پر سختی سے کاربند رہتے ہوئے پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا اور پاکستان بالخصوص اپنی خواتین کے مثبت تاثر کو دنیا بھر میں عام کرنے میں اپنا انتہائی موثر کردار ادا کیا۔ کسی بھی

Read more

آمریت ادیب سے کیوں ڈرتی ہے؟

پاکستان پر عظیم عسکری رہنما ایوب خان کے نزول کی تفصیلات خاصی عجیب و غریب ہیں۔ جنوری 1951 میں پاکستانی فوج کا کمانڈر انچیف مقرر ہونے سے قبل ایوب خان مزید پیشہ ورانہ ترقی کے لیے نا اہل سمجھے جاتے تھے کیونکہ انہیں برما کے محاذ پر 1945 میں ’میدان جنگ میں بزدلی‘ دکھانے پر کمان سے ہٹا کر معطل کیا جا چکا تھا۔ پاکستان بننے کے بعد عبدالرب نشتر کی رپورٹ پر قائداعظم محمد علی جناح نے ایوب خان

Read more

شاہد آفریدی کے پلان پر ’ویل ڈن لالا‘ کی گونج مگر دور اندیشی پر حیرت

چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کے انڈر 19 کرکٹرز کو پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کرنے کے فیصلے سے بہت سے سابق کھلاڑیوں کو متاثر کیا ہے تاہم سب ہی اتنے پُرامید نہیں۔

Read more

کیا ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا جا سکتا ہے؟

15سال گزر گئے۔ اس خلش کو مگر آج تک دل سے نکال نہیں پایا کہ ”پاکستان کی دوبار رہی وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو اب اس دنیا میں نہیں رہیں“والے فقرے کے ذریعے میں نے کسی پاکستانی میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے نہیں بلکہ ایک بھارتی چینل کے توسط المناک خبر بریک کی تھی۔میری جانب سے یہ اندوہناک حقیقت عیاں کرنے سے چند ہی لمحے قبل تک عوام کو مطمئن رکھنے کے لئے جبکہ تسلی دی جارہی تھی کہ

Read more

پاکستان کے خارجہ تعلقات پر ملکی صورتحال کا اثر

یہ بنوں واقعہ سے چند ایام قبل کی بات ہے۔ نیپال کے سفیر نے پانچ سات افراد کو اپنے پاس دعوت پر مدعو کیا۔ وہ پاک نیپال تعلقات میں بڑھوتری کے لئے بہت کوشاں ہے اور اگر ہم جنوبی ایشیا کی سیاست اور پاکستانی مفادات کا تجزیہ کریں تو یہ حقیقت کھل کر ہمارے سامنے آ جائے گی کہ ہمارے لئے نیپال ایک غیر معمولی اہمیت کا حامل ملک ہے۔ وہیں سے ہمارے ایک ریٹائرڈ کرنل کو بھی بھارت نے اغوا

Read more

مسالوں کے لیے مشہور انڈیا میں لوگ پاکستانی مسالوں کے دیوانے کیوں؟

انڈیا پوری دنیا میں اپنے مسالوں کے لیے مشہور ہے اور یہ انڈیا کے علاوہ کئی دوسرے ملکوں میں بھی برآمد کیے جاتے ہیں لیکن تجارتی شعبے کے ماہرین اور تاجروں کے مطابق انڈین مسالوں کے مقابلے میں مہنگا ہونے کے باوجود خاص طور پر پاکستان سے آنے والے پیک مسالوں کا استعمال ملک میں گوشت کھانے والے گھروں میں بڑھ رہا ہے۔

Read more

پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور جلد انتخابات: کیا وزیرِاعلٰی اعتماد کا ووٹ لے کر اسمبلی تحلیل کر سکتے ہیں؟ 

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کہہ چکے ہیں کہ وزیرِاعلٰی 11 جنوری سے قبل اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ بعض پی ٹی آئی رہنماؤں کی رائے ہے کہ اس کے بعد وزیرِاعلٰی عدالت کی حکم عدولی کے مرتکب ہوئے بغیر اسمبلی تحلیل کر پائیں گے۔

Read more

رنگ بدلے گا موسم کا یہ اک جھونکا ہوا کا

قدرت کی طرف سے ودیعت کی ہوئی زندگی اتنی تیزی سے ہوا ہو جاتی ہے، اس کا احساس ہمیں ہر جاتے ہوئے سال کے بعد ہوتا ہے۔ گزرتا ہوا سماں اپنے پیچھے، اپنے اچھے یا برے اثرات ضرور چھوڑ کر جاتا ہے۔ سب سے زیادہ تکلیف انسانی جانوں کے زیر زمین چلے جانے کی ہوتی ہے۔ یہ وہ نقصان ہے جو فطری ہے۔ آئی ٹی اور سائنس لاکھ ترقی کر لے تو بھی ٹوٹی ہوئی سانس بحال نہیں کر سکتی۔

Read more

دہشت گردی کی تازہ لہر کے محرکات

بنوں میں سی ٹی ڈی پولیس کے حراستی مرکز پہ دہشتگردوں کے حملہ کی بازگشت ابھی فضا میں تحلیل نہیں ہوئی تھی کہ وفاقی دارالحکومت اسلام باد میں پولیس اہلکاروں پہ خود کش اٹیک نے ملک کی نفسیاتی فضا کو اپنی گرفت میں لے لیا۔ یوں محسوس ہوتا ہے، بعض مسلح عسکری تنظیموں نے ریاستی اداروں کے خلاف ایسی غیر علانیہ جنگ چھیڑ دی جس کی مہیب لہریں ہمارے سیاسی، معاشی اور سماجی مفادات کو زک پہنچانے کے علاوہ جنوبی

Read more

دنیا کی تاریخ کا رخ موڑنے والے تین اہم قتل

انسانی تاریخ کا دھارہ موڑنے میں قتل بہت اہمیت کے حامل رہے ہیں، حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا، کیا یہ قتل کی سازش تھی یا عمران خان کو ڈرانے کی ایک کوشش کہلائے گی یہ ایک بحث ہے جو شاید کافی عرصے جاری رہے گی، پاکستان میں عموماً قاتلانہ حملے مقبول لیڈروں کے حصے میں آئے، بہر حال عمران خان کی مقبولیت سے صرف سیاسی دشمن ہی

Read more

وضو کی طرح نازک اسمبلیاں

لگتا ہے کہ پاکستان کی منتخب اسمبلیاں جیسے جمہوریت کا وضو ہوں، ظہر سے عصر تک اگر بمشکل چل بھی جائیں تو مغرب سے پہلے بہرحال نئے الیکشن درکار ہوتے ہیں۔ کم از کم ہماری جمہوریت کا معدہ تو اتنی ہی استطاعت رکھتا ہے۔ ہمارے جمہوری معدے کی خرابی دائمی، لا علاج اور بہت مقبول ہے۔ دائمی اس لیے کہ پچھتر برس سے اسمبلیاں ٹوٹتی آ رہی ہیں، لا علاج اس لیے کہہ رہا ہوں کہ ہمارے سب سے مشہور

Read more

ڈپلیکیٹ پختونخوا ملی عوامی پارٹی

عثمان کاکڑ زخمی ہوئے تو جو کنفیوژن پھیلائی گئی وہ بظاہر تو افراتفری پر مبنی رہی لیکن بہت مثالی تھی۔ ایسی کنفیوژن ہمیشہ سیاسی لیڈر کی موت پر مخصوص حلقے پھیلاتے ہیں۔ بے نظیر بھٹو کی شہادت پر بھی یہی کچھ ہوا تھا۔ گولی لگی، سن روف کی ہیچ سر میں لگی، بم دھماکے کی ردعمل میں نیچے گری، باہر کیوں نکلی، کس نے دبئی سے فون کر کے گاڑی سے نکلنے اور بھیڑ کو ہاتھ ہلانے کو کہا؟ وغیرہ

Read more

نا گزیر لیہ ڈویژن اور اراکین اسمبلی

گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا اور مختلف ذرائع سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وزیر اعلی نے ضلع جھنگ کو ڈویژن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی حتمی منظوری صوبائی کابینہ دے گی۔ خبر کے مطابق اس ڈویژن میں لیہ سمیت دیگر تین اضلاع کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے ضلع لیہ کے تمام حلقوں میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔ پنجاب حکومت کی طرف سے نئے اضلاع، تحصیلیں

Read more

قطر کا قدیم اور روایتی بازار سوق الوقف

سوق الوقف دوحہ کا قدیم ترین اور روایتی تاریخی بازار ہے۔ سوق کے معنی بازار اور وقف کا مطلب رکنا ہے۔ اس بازار کا ذکر قطر کی تاریخ میں بھی ملتا ہے۔ سوق الوقف میں داخل ہوئے تو جیسے قدیم دور میں آ گئے۔ تنگ گلیاں، چھوٹی چھوٹی دکانیں، انواع و اقسام کی اشیائے فروخت، ریستوران، قہوہ خانے، گاؤ تکیہ والے چائے خانے جس میں حقہ، کھجوریں اور روایتی عربی قہوے کے ساتھ دیگر اشیائے خورد و نوش دستیاب تھیں۔

Read more

جنگلات انسانی بقا کے ضامن

جہاں خداوند بزرگ نے انسانوں کے لیے ہر شے کو خلق کیا ہے اسی طرح ایک اہم اور قابل دید نعمت یعنی جنگلات سے نوازا ہے جو کہ اللہ تعالیٰ کی بہترین کرامات میں سے ایک ہے۔ جنگلات نہ صرف اللہ تعالیٰ کی تخلیق کردہ کرامت ہے بلکہ یہ کہنے سے کچھ غلط نہیں ہو گا کہ یہ روئے زمین پر بسنے والوں کے لیے ایک عظیم الشان تحفے سے کم نہیں۔ جنگلات یا جنگل عام اصطلاح میں زمین کے

Read more

دولت کا کھیل : ہوس چھپ چھپ کے سینوں میں بنا لیتی ہے تصویریں

پاکستان میں پاناما لیکس، دبئی لیکس اور آف شور کمپنیوں کے شورو غوغا سے توشہ خانے تک، دولت جمع کرنے کے نئے نئے عنوانات سامنے آرہے ہیں۔ ہماری سیاسی قیادت میں استثناء کی گنجائش کم ہی لگتی ہے، گنتی کے چند لوگ ہی بے داغ اور پارسا ہوں گے۔ انسانی نفسیات ہے کہ دنیا کی جو چیز وافر دستیاب ہو، اس کی طلب اور ہوس کم ہوجاتی ہے، لیکن مال و زر اور دولت ایسی آفت ہے کہ اس کی

Read more

کرپٹ یا اخلاقی دیوالیہ شخص کو قوم کی نمائندگی کا کوئی حق نہیں

جب سے ہوش سنبھالا ہے اس وقت سے یہی سنتے آرہے ہیں کہ پاکستان صرف پاکستان نہیں بلکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔ اسلامی جمہوریہ کا لفظ سنتے ہی ہر اس شخص کے دل میں جذبہ احترام امنڈ آتا ہے جو یہ نہیں جانتا کہ اسلامی جمہوریہ کو بدقسمتی سے ہم صرف کتابوں میں پڑھنے یا پاکستان کے ساتھ لگانے کے لیے استعمال کرتے آ رہے ہیں۔ ملک میں پھیلی کئی برائیوں کو چھوڑ کر ابھی میں صرف اخلاقیات پر بات

Read more

پولینڈ میں ’جب ریسٹورنٹ بن جاتے ہیں تو مسجد بھی بن جائے گی‘، عدالت کی جانب سے پاکستانی شخص کی سرزنش

عدالت نے عارضی طور پر دونوں بچے ماؤں کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے شوہر اور بچوں کے پاسپورٹ ایف آئی اے کے حوالے کروا دیے ہیں۔

Read more

شہید بی بی آپ کا خون ایک دن ملک کو تمام ناسوروں سے ضرور نجات دلائے گا

شعراء حضرات دسمبر کو ہمیشہ اداس مہینہ قرار دیتے آئے ہیں مگر یہ اداس مہینہ نہیں بلکہ دکھوں بھرا مہینہ ہے، جب بھی دسمبر شروع ہونے والے والا ہوتا ہے، دل میں اداسیاں ڈیرہ ڈال لیتی ہیں اور جب دسمبر شروع ہوتا ہے تو اداسیوں کے ساتھ ساتھ دکھوں کا سمندر امڈ آتا ہے، میری شادی بھی دسمبر میں ہی ہوئی، 12 دسمبر 1998 ء مگر ٹھیک اسی روز 2022 ء میں میری سب سے بڑی بہن عترت اشفاق کینسر

Read more

عمران خان اپنے مقصد میں کامیاب رہے

پچھلے دنوں میں اپنے ایک دوست کے ہمراہ، حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے حق میں ایک بیان دینے کی پاداش میں پیپلز پارٹی سے اختلافات کے باعث سینٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دینے والے سینیٹر مصطفٰے نواز کھوکھر کے ہاں ایک ڈنر پر مدعو تھا۔ بات چیت مختلف موضوعات سے گھومتی گھامتی پہلے موجودہ سیاست پر اور پھر وہاں سے عمران خان کی طرف سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں کی تحلیل تک آ

Read more

ایک مظلوم شہزادی کا قتل

پاکستان کی سرزمین شہداء کی وارث ہے اور اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان قدرت کا وہ انعام ہے جو لاکھوں قربانیوں کے بعد قائداعظم اور ان کے ساتھیوں کی لا زوال محنت کے بعد رب ذوالجلال کی جانب سے عطا کیا گیا، تو یہ بے جا نہ ہو گا۔ اسی دھرتی کی بیٹی جو اپنے باپ شہید بھٹو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس پاک وطن کی مٹی کے نیچے سو گئی، اس بے نظیر بیٹی کو یہ

Read more

عارف عبدالمتین، حرف احتجاج سے حرف دعا تک: ڈاکٹر خالد سہیل کو تیسرا خط

مکتوب نگا: حامد یزدانی اور ڈاکٹر خالد سہیل حامد یزدانی صاحب! آپ نے عارف عبدالمتین کے نظریاتی ارتقا کا ذکر کیا ہے۔ میں نے اس تبدیلی کی تفہیم کے لیے ایک انٹرویو میں ان کو چیلنج بھی کیا اور ان کے عزیزوں کے چند انٹرویو بھی کیے۔ میں اس خط میں ان کے خیالات میں ارتقا کا ادبی اور نظریاتی تجزیہ آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔ عارفؔ عبدالمتین کی ایک یک

Read more

بیگم نجمہ حمید کی وفات۔ ”مسلم لیگ ہاؤس“ کی ویرانی

سینیٹر نجمہ حمید کی رہائش گاہ ایف 877۔ سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کو مسلم لیگیوں کی پناہ گاہ کی حیثیت حاصل تھی۔ سیاست کا موسم سرد ہو یا گرم جبر کا دور ہو یا مارشل لائی حکومت سینیٹر نجمہ حمید کے گھر کے دروازے ہر وقت سیاسی کارکنوں کے لئے کھلے رہتے تھے۔ پرویز مشرف کے دور میں راولپنڈی کے بڑے بڑے جغادری لیڈروں اور حویلیوں کے مکینوں نے بیگم کلثوم نواز کے لئے اپنے دروازے بند کر دیے لیکن راولپنڈی

Read more

پاکستان میں گاڑیوں کے پروڈکشن پلانٹس کی عارضی بندش: ’ٹماٹر پیاز کے پیسے نہیں، کار کی باری بہت بعد میں آئے گی‘

پاکستان میں گاڑیاں بنانے اور اسمبل کرنے والی بعض کمپنیوں نے درآمد شدہ آٹو پارٹس کی قلت اور مانگ میں کمی کی وجہ سے اپنے پروڈکشن پلانٹس سال کے آخر میں کچھ دنوں کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Read more

یوکرین ہمارے مطالبات کو اپنے بھلے کے لیے پورا کرے، ورنہ یہ مسئلہ روسی فوج حل کرے گی: روسی وزیرِ خارجہ

روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لیوروف نے یہ بات صدر ولادیمیر پوتن کے اس بیان کے ایک دن بعد کی ہے جس میں انھوں نے کہا تھا کہ وہ امن مذاکرات کے لیے تیار ہیں تاہم امریکہ کی جانب سے اسے ’چال بازی قرار دیا گیا ہے۔‘

Read more

شملہ معاہدہ: جب بے نظیر بھٹو کو ’پاکیزہ‘ فلم دیکھنے کے لیے سینما جانا پڑا

آج سے ٹھیک 42 برس قبل دو جولائی کو انڈیا اور پاکستان نے شملہ معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ اس وقت انڈیا میں مرکز نگاہ بے نظیر بھٹو تھیں جو بعد میں پاکستان کی وزیر اعظم بنیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس وقت تمام تر توجہ اس معاہدے کے بجائے بے نظیر بھٹو پر مرکوز تھی۔

Read more

جنرل ضیا کی جعلی تلاوت اور بے نظیر بھٹو کی سادگی

ممتازسیاست دان اعتزاز احسن کسی زمانے میں کہا کرتے تھے کہ اس ملک میں دو فوجی ٹرکوں کی مدد سے اقتدار پر قبضہ ہوجاتا ہے۔ ایک ٹرک وزیراعظم ہاؤس روانہ ہوتا ہے، دوسرا پی ٹی وی کا رخ کرتا ہے اورملک میں مارشل لا لگ جاتا ہے۔ اس بیان سے ماضی میں پی ٹی وی کوحاصل سیاسی اہمیت کا پتا چلتا ہے ۔ اس ادارے کی تاریخ جب بھی لکھی گئی اس میں حکمرانوں کا ذکر ضرور آئے گا، جنھیں

Read more

ریلوے میں پکی نوکری کا جھانسہ جس میں امیدواروں سے آتی جاتی ٹرینوں کی گنتی کروائی گئی

کیا ایسا بھی ممکن ہے کہ ریلوے میں نوکری کا جھانسہ دے کر لوگوں کو آتی جاتی ٹرینوں کی گنتی پر لگا دیا جائے؟ دلی پولیس ایسے ہی ایک کیس کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Read more