پرویز الہی پر پنجاب اسمبلی کا اظہارِ اعتماد: ’آدھی رات کی عدالتوں سے آدھی رات کے اسمبلی اجلاس تک‘

پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں گذشتہ ایک سال سے بہت سے کام رات کے اندھیرے میں ہو رہے ہیں جس کی تازہ مثال پنجاب اسمبلی میں پرویز الہی پر اعتماد کا ووٹ ہے جسے وہ اپنی کامیابی تصور کر رہے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن اسے غیر آئینی قرار دے رہی ہے۔

Read more

صدر عارف علوی کا بی بی سی کو انٹرویو: ’سیاسی میدان میں آج ہر کوئی بدلہ ہی لے رہا ہے‘

صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کا سیاسی درجہ حرارت کم کرنا ناگزیر ہے اور یہ بھی کہ وہ اس مقصد کے لیے ’تمام سٹیک ہولڈرز کے درمیان مذاکرات کی پیشکش‘ کرتے ہیں۔

Read more

مہنگائی نے مہنگائی کی لغت بگاڑ ڈالی !

کسی کی حکومت گئی اور کسی کی آئی، کسی کی قسمت بدلی اور کسی کی قسمت چمک گئی۔ کسی پارٹی نے حکومت آنے پر پارٹی کی تو کسی نے جلسے میں ڈانس کر کے پارٹی کی۔ ایک طبقہ ہے وہ ہے ٹینشن فری طبقہ جو حکومت میں ہے، اپوزیشن میں ہے، سیاسی پارٹیوں میں ہے، اسٹیبلشمنٹ میں ہے، بیوروکریسی میں ہے، بزنس میں ہے، اور بدمعاشیوں میں ہے۔ ان کی زندگی سکون میں ہے اور سکون سے گزرتی ہے اور

Read more

سہارا سائیکیٹرک ریہیب سنٹر بٹ خیلہ کا کردار

نشے کی لعنت جتنی پرانی ہے، اتنا ہی نشے سے متاثرہ افراد کی بحالی (Rehabilitate) کا عمل قدیم ہے۔ جب سے انسان نے نشے کا آغاز کیا ہے، اسی وقت سے نشے سے متاثرہ افراد کی معاشرے میں بحالی کی سوچ نے جنم لیا ہے۔ ابتدا میں لوگوں کا خیال تھا کہ نشہ سماجی طور پر ناکامی کی کوکھ سے جنم لیتا ہے اور ارسطو جیسے فلاسفر نے بھی نشہ کو انسان کی مرضی میں بے ضابطگی قرار دیا تھا،

Read more

فسانہ عجائب کا تنقیدی جائزہ

داستان ”فسانہ عجائب“ رجب علی سرور کی تصنیف ہے۔ سرور نے اس داستان میں قدیم داستانوی روایت کو قائم رکھا ہے اور اپنی اس تصنیف کو فوق الفطرت عناصر سے رنگین بنانے کی کوشش کی ہے۔ قدیم داستانوں میں طلسم و اسرار، عشق و محبت اور جنگ و جدال کا مقبول ترین عناصر میں شمار ہوتا تھا۔ سرور نے بھی ان بنیادی عناصر کو پیش نظر رکھ کر اپنی داستان کا خمیر انہی عناصر سے اٹھایا اور عقل میں نہ

Read more

ڈاکٹر لبنیٰ مرزا کی تصنیف: وہ سب جو آپ کو ذیابیطس کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے

زندگی فطرت کا سب سے قیمتی عطیہ ہے اور صحت مند زندگی قدرت کا ایک ایک عظیم تحفہ۔ مگر جیسے جیسے سائنس اور ٹیکنالوجی ترقی کر رہی ہے، زندگی کی سہولتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اور رہن سہن کے طریقے آسان سے آسان تر ہوتے جا رہے ہیں۔ لوگوں کی ایک بڑی تعداد، تن آساں اور سہل پسند بنتی جا رہی ہے۔ اکثر لوگ پیدل چلنے، جسمانی کام کرنے اور باقاعدہ ورزش جیسی عادات اپنانے سے پہلو تہی کرتے

Read more

آٹا آٹا کرتی میں رل گئی

آٹے کا بحران انتہائی سنگین ہو گیا ہے۔ جو مناظر اس وقت دکھائے جا رہے ہیں وہ دل دہلا دینے والے ہیں۔ شامت ہمیشہ غریب ہی کی کیوں آتی ہے؟ کچھ روز پہلے میری ملازمہ نے بتایا کہ ہم صرف روٹی ہی کھاتے ہیں، جب بھی بھوک لگے۔ اور کچھ تو ہوتا نہیں کھانے کو تو بس روٹی ہی کھاتے ہیں۔ اب سوچ سوچ کے دل بیٹھا جاتا ہے کہ روٹی بھی پہنچ سے دور ہو گئی ہو گی۔ صد

Read more

” نیمگڑی خوبونہ“ ڈاکٹر شاہد صدیقی کے ناول آدھے ادھورے خواب کا پشتو ترجمہ

”میں سوچ رہی تھی کہ چیزوں کی خوبصورتی، دلکشی اور قدرو قیمت ہماری ذات کے حوالوں سے بنتی ہے۔“ ” نیمگڑی خوبونہ“ اور میں بھی یہی سوچ رہی تھی۔ جب میں نے ”نیمگڑی خوبونہ“ جو کہ جناب شاہد صدیقی صاحب کے ناول آدھے ادھورے خواب کا پشتو ترجمہ ہے، پڑھنی شروع کی۔ جب لاہور میں شاہد صدیقی صاحب نے مجھے اپنی کتابوں کا تحفہ دیا تو ان میں ایک کتاب ان کے ناول ”آدھے ادھورے خواب“ کا پشتو زبان میں

Read more

سولہ پور جس نے 1930 ء میں آزادی کا اعلان کر دیا تھا

1999 ء میں ہندوستان کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے صبح کے سات بج رہے تھے ہماری ٹرین سولہ پور پہنچ گئی۔ دن کی روشنی میں مجھے وہ شہر دیکھنا نصیب ہو رہا تھا جس کے ساتھ ہندوستان کی تاریخ کا ایک اہم منفرد اور جرات مندانہ واقعہ جڑا ہوا ہے۔ میرے ساتھی بھی بیدار ہو چکے تھے۔ ہمارے ساتھ سفر کرنے والی خاتون اور ان کے بچے بھی جاگ گئے

Read more

​جنگ لڑنا تیاری پر منحصر ہے

جب کوئی قوم زندگی اور حرارت سے محروم ہوجاتی ہے تو اس کے ہاں، اس کے نظریات اور معتقدات کے الفاظ تو باقی رہ جاتے ہیں لیکن ان کا واضح اور متعین مفہوم کسی کے ذہن میں نہیں ہوتا، وہ قوم بے سمت راہوں پر چلتے ہوئے اپنے رہبروں کے الفاظ کی پرستش کرتی اور ان کی بیانیہ کو سینے سے لگائے لگائے پھرتی ہے اور یہ سمجھتی ہے کہ یہ بہت بڑے ثواب کا کام اور قوم کی خدمت

Read more

عبداللہ حسین اور بیسویں صدی کی تاریخ

 (1) عبداللہ حسین اور ہماری بیسویں صدی کی تاریخ۔ اداس نسلیں عبداللہ حسین نے بیسویں صدی کے برصغیر، پاکستان اور خاص طور پر پنجاب کی تاریخ کے اہم واقعات کو اپنے دو ناولوں ”اداس نسلیں“ اور ”نادار لوگ“ کا موضوع بنایا اور اپنے کرداروں کے ذریعے ان تاریخی واقعات پر انسانی زندگیوں کا رنگ چڑھایا ہے۔ ان میں سے وہ واقعات جو ہماری قومی تاریخ سے میل نہیں کھاتے، مثلاً بٹوارے سے پہلے جنگ عظیم، جلیانوالہ باغ اور قصہ خوانی

Read more

مسمی ساحر لدھیانوی ملک چھوڑ کر چلا گیا

یہ جون 1948 کا لاہور ہے جب آگ برساتی گرمی میں 27 سال کا ایک دراز قد نوجوان حیرت انگیز طور پر سخت سردیوں کا لباس زیب تن کیے ہوئے جس میں اوورکوٹ، مفلر، ہیٹ اور سیاہ چشمہ شامل ہے۔ انگریزی ڈراموں اور فلموں میں دکھائے جانے والے جاسوسوں کی مانند لاہور کی ایبٹ روڈ پر لمبے لمبے ڈگ بھرتا ہوا تیزی سے چلا جا رہا ہے۔ گرمی اپنے پورے جوبن پر ہے، وہ چوٹی سے ایڑی تک پسینے میں تربتر

Read more

کتاب ”22 لوگ“ پر تبصرہ

مصنف سجاد پرویز تبصرہ شاہانہ جاوید اردو ادب میں ایک نئی صنف تیزی سے مقبول ہو رہی ہے ”مصاحبہ“ ، بہت سے لوگ اس نئے لفظ سے واقف نہ ہوں لیکن انٹرویو لفظ کو اچھی طرح پہچانتے ہوں گے۔ اردو ادب میں انٹرویوز کی روایت کتنی پرانی ہے معلوم نہیں لیکن آج کے دور میں یہ صنف ادب، مصاحبہ تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ بہت سے لکھنے والے اسے فروغ دے رہے ہیں آج یہ ایک مقبول صنف بن

Read more

فیصل عجمی حقیقت بھی فسانہ بھی

ستمبر 2022 کے آخری ہفتے کا ذکر ہے شاہد ماکلی فون پر تھے۔ شاہد ایک خوبصورت شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک پیارا انسان بھی ہے۔ فیصل عجمی کی نئی کلیات ”سخن آباد“ کے بارے بات کی۔ تقریب کے وسط اکتوبر میں انعقاد کا ذکر اور کتاب پر اظہار خیال کی درخواست تھی۔ فیصل عجمی باکمال شاعر اور بڑا کہانی کار ہے۔ مجھے اس سے آگاہی تھی۔ یوں بھی وہ ایک بڑے افسانوی کردار کے طور پر میری یادوں میں

Read more

وزیرستان میں جاری احتجاج ’اولسی پاسون‘ کیا ہے اور کیا یہ مسائل کے حل میں سودمند ثابت ہو رہا ہے؟

جنوبی وزیرستان میں بڑی تعداد میں لوگ احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں ایک مرتبہ پھر کسی قسم کے مسلح جتھے نہیں چاہتے، بلکہ قانون اور آئین کی حکمرانی میں ایک پر امن خطہ چاہتے ہیں۔

Read more

صاحب منزل

کسی کو خراج تحسین پیش کرنا بھی عدل کے زمرے میں آتا ہے، اور ہم اس بات کے بھی قائل ہیں کہ ملزم کو مجرم کہنا ظلم ہے۔ اسی طرح خراج تحسین میں بھی حسن معاملہ تب ہی ممکن ہے جب تک ہم وسیع تناظر میں کسی شخص کو سمجھیں، پڑھیں اور اس سے تعلق قائم کریں۔ یہ بھی شرط نہیں کہ اس میں معانقہ ہو یا نا ہو۔ بے شک دنیا کے بہترین تعلق کی امثال میں ہم ان

Read more

’پاکستان سے آئے کارگو‘ میں یورینیئم سے آلودہ دھات برآمد، برطانیہ میں تحقیقات

گذشتہ ماہ لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر یورینیئم سے آلودہ دھات کا ٹکڑا ملنے کے واقعے پر پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ میٹرو پولیٹن پولیس کی انسداد دہشت گردی کمانڈ کے افسران کو اس ضمن میں 29 دسمبر کو کو سکیورٹی الرٹ موصول ہوا تھا۔

Read more

ہم کوئی انوکھا ملک نہیں ہیں – مکمل کالم

جس طرح اس سیارے پر بسنے والے بعض انسانوں کو یہ خوش فہمی ہے کہ وہ 93 ارب نوری سال پر محیط اس کائنات میں اہم حیثیت رکھتے ہیں اسی طرح ہم پاکستانیوں کو بھی یہ غلط فہمی ہے کہ دنیا میں ہمارے جیسا منفرد خطہ اور قوم کوئی دوسری نہیں۔ ویسے اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں، نصابی کتابوں میں یہی کچھ پڑھایا گیا ہے اور اب تک پڑھایا جا رہا ہے، اسی پڑھائی کے نتیجے میں ہم یہ

Read more

’مشن مجنوں‘ کا ٹریلر: انڈین جاسوس پاکستان میں مگر ’یہ جوہری پلانٹ کی بجائے مزار لگتا ہے‘

حال ہی میں نیٹ فلکس کی فلم ’مشن مجنوں‘ کا ٹریلر ریلیز ہوا ہے۔ بالی وڈ میں انڈیا اور پاکستان کی تقسیم کے علاوہ دونوں ممالک کے کشیدہ تعلقات پر درجنوں فلمیں بنی ہیں، جن میں کئی کلاسک کا درجہ رکھتی ہیں تو کئی حب الوطنی کے جذبوں سے سرشار بلاک بسٹر فلمیں ثابت ہوئی ہیں۔

Read more

اسلم ملک ریٹائر ہو گئے

اگر ایک سرکاری اہلکار کی ریٹائرمنٹ مع خطیر پنشن اور بے پناہ پرکشش مراعات ایسی خبر بن سکتی ہے کہ 23 کروڑ عوام کی روزمرہ زندگی صاحب بہادر کی سبکدوشی یا ممکنہ توسیع نیز مسائل جانشینی کی پاڑ سے بندھ جائے، افواہوں کی دھند نو لاکھ مربع کلومیٹر رقبے پر اس طرح چھا جائے کہ ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دے، سازشوں کے پیچ در پیچ سلسلوں پر دفتر کے دفتر سیاہ کیے جائیں، ملک کے آئین میں ترمیم کی

Read more

سیاسی لیڈر کسی کشتی نوح کے انتظار میں نہ رہیں

ہر ذمہ دار قوم کے لیڈروں کو یہ باور کرنا ہوتا ہے کہ بعض اہم معاملات پر وسیع تر اتفاق رائے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر قومی اہمیت کے کسی مسئلہ پر کوئی اصولی اختلاف موجود بھی ہو تو قومی تعمیر میں دلچسپی رکھنے والے لیڈر ان موضوعات پر پبلک بیان دینے یا سیاست کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ حکومت اپنے طور پر اپوزیشن کی رائے جاننے کی کوشش کرتی ہے اور اپوزیشن اگر کسی مسئلہ پر بعض ایسے پہلوؤں

Read more

افغانستان بدل گیا، طالبان بدل گئے

افغانستان پر طالبانی قبضہ کے بعد ”طالبان تبدیل ہو گئے“ کا بیانیہ اسی طرح زمین پر دھڑام سے آ گرا ہے جس طرح اگست 2021 کے وسط میں تخت کابل ریت کی دیوار ثابت ہوا تھا۔ کل تک زلمے خلیل زاد سے لے کر طالبانی فکر کے بہت سے حامی ”طالبان تبدیل ہو گئے“ کا تاثر پیدا کرنے میں اپنا حصہ بقدر جثہ ڈال رہے تھے خلیل زاد کو تو اس بیانیے پر اتنا پختہ یقین تھا کہ غنی حکومت

Read more

معاشی دہشت گردی، ذمہ دار کون؟

اب جب جنرل باجوہ ملک کی معیشت کے جنازے پر ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرا رہے ہیں اور عمران خان ہر بُرائی کی ذمہ داری جنرل باجوہ کے کاندھوں ڈال رہے ہیں تو کون سی عدالت یہ طے کرے گی کہ پاکستان کی معیشت اور امن کے ساتھ کیا کھیل کھیلا گیا ہے؟ معیشت کے جنازے پر بین کرنے والے ایک صفحے کی حکومت کے تمام کردار کس حد تک ذمہ دار ہیں؟

Read more

جنیوا کانفرنس اور امداد: قرض کی پیتے تھے مے

پاکستان اور اقوام متحدہ نے 9 جنوری کو سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں پاکستان کی تعمیر نو اور بحالی میں شراکت کے موضوع پر مشترکہ طور پر اہم کانفرنس منعقد ہوئی جس کا مقصد گزشتہ سال کے تباہ کن سیلابوں کے بعد ملک کی تعمیر نو اور بحالی کے لیے امداد کا انتظام تھا۔ گزشتہ سال پاکستان میں ریکارڈ مون سون بارشوں اور گلیشئر پگھلنے سے آنے والے سیلابوں سے 80 لاکھ سے زائد لوگ بے گھر اور 17 سو

Read more

حامد میر کا کالم، سابق باجوہ انتظامیہ کی کشمیر پالیسی، حقائق، سیاست

معروف صحافی حامد میر کا 9 جنوری کوایک کالم شائع ہوا جس میں انہوں نے کشمیر کے حوالے سے سابق فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ، آئی ایس آئی کے سربراہ فیض حمید اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے متعلق کئی باتوں کا انکشاف کیا۔ کالم میں بیان کردہ باتیں سیاسی اور عوامی حلقوں میں زیر بحث بھی ہیں۔ حامد میر نے کالم میں کہا کہ سابق باجوہ رجیم نے بھارت کے ساتھ بیک ڈور ڈپلومیسی میں اس بات

Read more

مہنگائی، غربت اور جرائم میں اضافہ

مہنگائی میں تواتر سے اضافہ جاری ہے اور اس میں کمی کا کوئی امکان نہیں۔ اور غربت، بے روزگاری، بیماری، جہالت ہر طرف اپنے پاؤں پھیلائے ہوئے جرائم کی جانب رواں دواں ہیں۔ پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ، قوت خرید صفر اور اب حکومت کے روس سے سستا تیل خریدنے کے دعوے کی حقیقت کیا ہے ’نا اہل حکومت روس سے 30 فیصد کم قیمت پر تیل لینے کی ڈیل پر کام نہیں کر سکی۔‘

Read more

کتاب: دروازے، مصنف عرفان جاوید صاحب

کتاب: دروازے مصنف: عرفان جاوید صاحب تبصرہ: عرفان علی ڈنور عرفان جاوید صاحب کی کتاب ”دروازے“ جو ادارہ سنگ میل پبلشرز نے شایع کی ہے۔ ایک 256 پنوں پر مشتمل کتاب ہے، بڑی سائز کے چوڑے پنے۔ جس کو میں نے پہلی مرتبہ مطالعے کے لیے اٹھایا، پہلا خاکہ جناب احمد ندیم قاسمی صاحب کا تھا، اور چند ایک سطریں پڑھ کر رکھ دیا سرہانے۔ وہ سطریں یوں شروع ہوتی ہیں۔ ” دو منظر ہیں، ان میں صدی بھر کا

Read more

انٹرنیٹ کا جال

کئی دہائیوں کی تگ و دو کے بعد امریکہ نے یکم جنوری 1983 میں جدید انٹرنیٹ کا جال دنیا میں پھینکا مطلب وہ انٹرنیٹ متعارف کروایا جسے آج دنیا کی لگ بھگ 63 فیصد آبادی استعمال کرتی ہے۔ پاکستان 90 کی دہائی میں انٹرنیٹ سے متعارف ہوا۔ 2012 تک تقریباً 10 فیصد پاکستانی انٹرنیٹ تک رسائی رکھتے تھے لیکن 2021 تک یہ تعداد 54 فیصد تک پہنچ چکی تھی، مطلب ایک محتاط اندازے کے مطابق 118 ملین لوگ پاکستان میں

Read more

جینوا کانفرنس۔ معاشی بحالی کی آخری اُمید

پاکستان میں جب سن 2010 میں سیلاب آیا تو اس کا دورانیہ سن 2022 میں آنے والے سیلاب سے زیادہ نہیں تھا اسی لئے ماہرین موسمیات سن 2010 کے سیلاب کو دریائی سیلاب جبکہ سن 2022 کے سیلاب کو فلیش سیلاب کہتے ہیں۔ سن 2010 میں آنے والے سیلاب کے باعث مجموعی نقصان کا تخمینہ تقریباً 12 ارب ڈالر لگایا گیا تھا اس موقع پر امریکہ نے پاکستان کو 600 ملین ڈالر کی امداد دی تھی اس کے علاوہ دیگر 66

Read more

امیروں کی شام غریبوں کے نام

”امیروں کی شام غریبوں کے نام“ میں چھوٹا تھا تو ایک فلم دیکھی دیکھی تھی غالباً اس کا نام تھا ”نام“ اس فلم میں ایک گانا تھا ”امیروں کی شام غریبوں کے نام“ اس وقت مجھے اس فلم کے اس گانے کی سمجھ نہیں آئی تھی میں نے کئی بار چاہا کہ کسی سے پوچھوں اس شعر کا کیا مطلب ہے مگر نہ پوچھ سکا۔ اب جب سیلاب زدہ علاقوں کی تصاویر آٹا لینے والوں کی لائنوں کی تصاویر پھٹے

Read more

دعا زہرہ کیس اور لڑکیوں کے حوالے سے ہماری معاشرتی پیچیدگیاں

آج سے کوئی سات مہینے قبل، اپریل 2022 میں ایک ٹین ایج لڑکی کراچی میں اپنے گھر سے غائب ہو جاتی ہے۔ ظاہر ہے کہ والدین سخت پریشانی میں پولیس کے پاس بچی کے گم یا اغوا ہونے کی رپورٹ درج کراتے ہیں۔ اور اس کے بعد افواہوں، اور غلط فیصلوں کا ایک سلسلہ چل نکلتا ہے۔ بچی کی عمر چودہ سال ہے، نہیں سولہ سال ہے، نہیں اٹھارہ برس ہے۔ بچی اغوا ہوئی ہے نہیں بچی نے شادی کی

Read more

نوکری، کاروبار اور ہمارا مستقبل

میں اپنے اطراف میں نظر دوڑاتا ہوں تو اکثر ایسے لوگ سامنے آتے ہیں جنہیں نوکریوں کی تلاش رہتی ہے۔ نوجوان اپنے لئے اور بڑے اپنے بچوں کے لئے نوکریوں کے متلاشی ہوتے ہیں۔ طالب علمی کے دور میں میرے کچھ احباب کامرس اور بزنس ایڈمنسٹریشن کے شعبوں میں ڈگریاں حاصل کرنے کی دوڑ میں مشغول تھے۔ میں جب ان سے کاروبار کرنے کے عملی داؤ پیچ کے بارے میں دریافت کرتا تھا تو وہ ان سے نا آشنا نظر

Read more

کیا سعودی عرب اور چین جیسے دوست ممالک آئی ایم ایف کی وجہ سے پاکستان کی مدد نہیں کر پا رہے؟

ماہرین کے مطابق جس وقت تک آئی ایم ایف پاکستان سے سمجھوتہ نہیں کرتا اور اسے کسی ڈسپلن میں نہیں لے کر آتا اس امداد کا حصول مشکل ہو جائے گا۔

Read more

ہم فرانس سے بھیک نہیں لے رہے

مغرب سے مرعوب بعض لبرل طعنے دے رہے ہیں کہ فرانس کو اتنا برا بھلا کہنے کے بعد جب دیوالیہ پن سر پر منڈلایا ہے تو اسی سے جا کر بھیک مانگی ہے کہ ہمیں بچا لو۔ ایسے گمراہ کن دعووں پر محض ہنسی آتی ہے۔ بہرحال میڈیا پر لبرل چھائے ہوئے ہیں جو محض ظاہری صورتحال دیکھ کر حکم لگا دیتے ہیں اور عام لوگ ان کے بہکاوے میں آ جاتے ہیں۔ شکر ہے کہ قوم میں چند ذی

Read more

اور وزیراعظم مودی پاکستان نہ آ سکے!

کالم نگار جاوید چودھری نے ریٹائرڈ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ طویل ملاقات کے احوال میں لکھا : ”فوج نے 2020 میں نریندر مودی کو پاکستان آنے کے لیے بھی رضا مند کر لیا تھا، یہ کارنامہ جنرل فیض حمید کا تھا۔ نریندر مودی 9 اپریل 2021 کو پاکستان آئیں گے، مودی ہنگلاج ماتا کے پجاری ہیں، یہ سیدھا ہنگلاج ماتا کے مندر جائیں گے وہاں دس دن کا برت رکھیں گے، واپسی پر عمران خان سے ملیں گے۔

Read more

’10 لوگوں کا پیٹ بھرنے کی ذمہ داری ہے مگر وہ آٹا نہیں مل رہا جس کے لیے روزانہ مزدوری چھوڑتا ہوں‘

’خواتین کے لیے یہ اچھی بات نہیں کہ وہ 20 کلو آٹے کے ایک تھیلے کے لیے کئی روز تک سڑکوں پر بیٹھ کر انتظار کریں۔ بڑی تعداد میں ہم خواتین بھی کئی گھنٹے مختلف مقامات پر آٹے کی خریداری کے لیے بیٹھی رہتی ہیں۔ اس دوران اگر کسی کو پیشاب کی حاجت ہو تو وہ کہاں جائے۔ یہ کوئی عزت کی بات تو نہیں ہے ناں۔‘

Read more

تاریخ کے متعفن ترین چھ سال!

میرے دوست، سینیٹر رضاربانی نے تجویز دی ہے کہ حکومت 2023 کو ”سالِ دستور“ کے طور پر منانے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دے کیوں کہ 14 اگست 1973 کو نافذ ہونے والا آئین پاکستان، اِس برس، 14 اگست کو پچاس سال کا ہو جائے گا۔ میں سینیٹر ربانی کی تجویز میں اتنا اضافہ کرنا چاہتا ہوں کہ تقریبات کی رنگا رنگی کے ساتھ ساتھ خود احتسابی کی ایک سنجیدہ مشق کے لئے بھی ایک کمیٹی قائم کر لی جائے۔

Read more

اب کسی اور ”سیزن“ کی توقع نہ رکھیں

روایتی اور سوشل میڈیا سنجیدگی سے یہ جاننا اور بتانا ہی نہیں چاہ رہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہمارے معاملات درحقیقت کن ٹھوس وجوہات کی بنا پر اٹکے ہوئے ہیں۔ گزشتہ دو دنوں سے بلکہ بحث اس سوال کا جواب ڈھونڈنے پر مبذول رہی کہ پاکستان کے وزیر اعظم نے ازخود فون اٹھاکر عالمی معیشت کے نگہبان ادارے کی سربراہ کو ”ہاتھ ہولا“ رکھنے کی استدعا کی یا اس خاتون نے مہربان ہوکر شہباز شریف صاحب کو دلاسہ

Read more

’میں نے شوہر سے کہا کہ آپ ضروریات پوری کریں، میں خواہشات پوری کروں گئی، آج میں اُن سے دس گنا زیادہ کماتی ہوں‘

’میں نے اپنے شوہر سے کہا کہ آپ ضروریات پوری کریں، میں خواہشات پوری کروں گئی، اور آج میں اُن سے دس گنا زیادہ پیسے کماتی ہوں۔‘ یہ کہنا ہے عبیدہ باسط کا، جو کہ پیشے کے لحاظ سے سوشل میڈیا ایکسپرٹ ہیں۔ عبیدہ تین سال قبل خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد سے اپنے شوہر اور چار بچوں کے ہمراہ اسلام آباد منتقل ہوئی تھیں۔ عبیدہ کے شوہر بھائیوں میں سب سے بڑے ہیں، جس کی وجہ سے اُن پر

Read more

عالمی امداد اور پاکستانی سیاسی لیڈروں کی ذمہ داری

پاکستان میں سیلاب کی تباہی سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرنے اور تباہ شدہ انفرا اسٹرکچر کی تعمیر کے لئے عالمی برادری نے 9 ارب ڈالر کے لگ بھگ امداد دینے کا وعدہ کیا ہے۔ ان میں سے چھ ارب ڈالر اسلامی بنک، ورلڈ بنک اور ایشیا بنک جیسے ادارے فراہم کریں گے جبکہ باقی ماندہ فنڈز دوست ممالک نے دینے کا وعدہ کیا ہے۔ سعودی عرب اس مقصد کے لئے ایک ارب ڈالر دے گا۔ یہ وعدے جینوا

Read more

ہم ہر کسی کو ننگا کیوں دیکھنا چاہتے ہیں؟

ہر چھے سات دن کے بعد سوشل میڈیا ان جملوں سے بھر جاتا ہے۔ معصوم تو وہ ہیں جنہیں فلاں اور فلاں کا سین نہیں پتہ، فلاں کی آڈیو لیک ہو گئی، فلاں کی ویڈیو لیک ہو گئی، جس جس کو فلاں کی ننگی ویڈیو چاہیے وہ ایڈ کرے، بھائی ہمیں بھی لنک بھیج دو، مجھے بھی واٹس ایپ کر دو۔ اب تو اتنی آڈیوز اور ویڈیوز لیک ہو چکی ہیں کہ حساب رکھنا ممکن ہی نہیں۔ سیاسی اور مذہبی

Read more

مہنگا آٹا اور یہ سناٹا

یہ صدر ایوب کا زمانہ تھا۔ کہتے ہیں اس دور میں آٹے کی قیمت میں دو روپے من اضافہ ہوا۔ اس سے قبل آٹھ سال تک آٹا کی قیمت اٹھارہ روپے من رہی۔ جیسے ہی آٹا بیس روپے من ہوا تو لوگوں میں بے چینی پھیل گئی۔ مگر عوامی سطح پر اس کا اظہار نہیں کیا جا رہا تھا۔ تو ایسی صورتحال میں انقلابی شاعر حبیب جالب نے ایک طنزیہ نظم ”صدر ایوب زندہ باد“ لکھی۔ جسے وہ عوامی جلسوں

Read more

پاکستان کی چھ وکٹوں سے جیت، رضوان 77 ناٹ آؤٹ

تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ نے پاکتسان کو 256 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ پاکستان کی طرف سے محمد رضوان 77 بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی۔ اس سے پہلے نسیم شاہ نے 10 اوورز میں 57 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ انھوں نے نیدر لینڈز

Read more

جدہ ائرپورٹ پر پاکستانی مسافروں پر کیا بیتی؟

عمرہ کی ادائیگی اور پھر وہاں سے پاکستان ٹرپ کے لیے ہم فیملی سمیت نیویارک کے جان ایف کینڈی ائرپورٹ سے سعودی ائرلائنز کی فلائٹ۔ 20، بوئنگ 777 جیٹ کے ذریعے 28 دسمبر کو ایک ہفتہ عمرہ کی غرض سے پر جدہ پہنچے تھے۔ جہاں مکہ اور مدینہ شریف میں ہمارا زیادہ تر قیام رہا۔ زندگی کا یہ خوبصورت ترین سفر کئی حوالوں سے انتہائی خوشگوار اور یادگار رہا۔ اس یادگار سفر کی تفصیلی روداد ایک الگ مضمون کی صورت

Read more

ریپسٹ بنا دولہا اور منصف نکاح خواں!

کیا بگڑے گا کسی کا اگر کچھ بھی فرض کر لیا جائے؟ ہاں کچھ بھی۔ فرض کرو ہم کیٹ ونسلیٹ ہوں یا پھر فرض کرو قرہ العین حیدر ہوں۔ فرض کرنے سے اگر بات بن جائے تو کیا ہی مزا ہے۔ ابن انشا بھی تو یہی سوچ کر ایسی خوبصورت نظم لکھ گئے ؛ فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں فرض کرو یہ جی کی بپتا جی

Read more

سنہ 1953 کا مارشل لاء کس نے لگایا تھا

گزشتہ کالم میں ہم نے یہ جائزہ لیا کہ پاکستان میں پہلا مارشل لاء کس طرح لگایا گیا؟ اور اس نتیجہ پر پہنچے تھے کہ اگر مارشل لاء لگنے سے چند روز قبل بھی ہوشمندی کا مظاہرہ کیا جاتا تو آسانی سے امن عامہ کے حالات بہتر بنائے جا سکتے تھے۔ اس قسط میں ہم یہ جائزہ لیں گے کہ 6 مارچ 1953 کو لاہور میں مارشل لاء لگانے کا حکم کس نے صادر کیا تھا۔ کیا یہ فیصلہ وزیر

Read more

کشمیر، جونا گڑھ، حیدر آباد اور انڈیا کے توسیع پسندانہ عزائم

یہ کہنا بے جا نہیں کہ تقسیم برصغیر کے فوری بعد بھارت نے پاکستان کے ساتھ اپنے سیاسی مسائل کو ہٹ دھرمی اور دھونس پر مبنی سازشوں اور فوجی طاقت کے بل پر اپنے حق میں ناجائز طور پر حل کرنے پر مبنی کارروائیاں شروع کر دیں۔ اس کی بڑی مثالیں کشمیر، حیدر آباد اور جونا گڑھ مناور کی ریاستوں پہ بھارت کے فوجی قبضے کی کارروائیوں سے ظاہر ہوتی ہیں۔ تقسیم برصغیر کے وقت آل انڈیا مسلم لیگ، کانگرس

Read more

سنہ 71 میں بحیرہ عرب میں لڑی جانے والی جنگ

یہ چار دسمبر 1971 کی ایک سرد رات تھی، رات کے تقریباً دس بجے کا وقت تھا، بحیرہ عرب میں پی این ایس خیبر کراچی شہر تقریباً سو ناٹیکل میل کے فاصلے پر گشت کر رہا تھا، کے اچانک آسمان سے ایک تیز رفتار چیز آ کر اس کے ساتھ ٹکرائی۔ جہاز پر ہلچل مچی کہ یہ کیا ہوا جہاز پر؟ کیا چیز ٹکرا گئی، جہاز کے عرشے پر آگ بھڑک اٹھی، جہاز سے کراچی کی بندر گاہ پیغام بھیجا

Read more

پٹرول بنانے کا مجرب نسخہ

آج کل بلاشبہ ہر شخص پیٹرول کی آسمان کو چھوتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے پریشان ہے۔ لیکن اب آپ کو گھبرانے کی قطعاً بھی ضرورت نہیں، کیوں کہ اس بلاگ میں دینے والا ہوں، آپ کو میں، ایک ایسا نسخہ جو آپ کی یہ مشکل ہمیشہ کے لیے حل کر دے گا۔ آپ گھر بیٹھے بغیر کسی تردد کے بآسانی بنا سکیں گے، اپنا خود کا پٹرول اور وہ بھی بغیر کسی لاگت کے۔ جی ہاں آپ نے بالکل

Read more

کرائے کا تانگہ اور ہانکے کی سواریاں

پارلیمانی جمہوریت میں عدم اعتماد کے ذریعے حکومت کی تبدیلی کو معمول کی سیاست کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم گزشتہ برس 9 اور 10 اپریل کی درمیانی رات عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سے پہلے اور بعد ملک ایک سیاسی بحران کا شکار ہے۔ ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔ ڈالر کی قیمت 227 روپے اور افراط زر 24.5 فیصد ہے۔ مہنگائی کی شرح 35 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ پاکستان کے بیرونی قرضے

Read more

اے مردِ مجاہد جاگ ذرا

مُجھے اِس بات پر فخر ہے کہ کیڈٹ کالج حسن ابدال کے دوست اور کلاس فیلو، مسعود اسلم اور صلاح الدین ستی، پاکستان فوج میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے تک پہنچے۔ مسعود اسلم، کارگل میں بہادری سے دُشمن کا مقابلہ کرنے پر ستارۂ جرات کے حق دار ہوئے۔ اُنہوں نے پشاور کور کمانڈ کی، نیب لاہور ریجن کے چیف اور ریٹائرمنٹ کے بعد میکسیکو میں سفارت کی ذمہ داری نبھائی۔ صلاح الدین ستی راولپنڈی کور کے کمانڈر بنے۔ کمال عزیز

Read more

ہندوستانی خواتین کے حُسن کے معترف امیر خسرو جنھوں نے ’مسلمانوں میں بسنت کے تہوار کی بنیاد‘ ڈالی

’بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی‘، ’ز حال مسکین مکن تغافل‘، ’کاہے کو بیاہے بدیس کہ رانی بیٹی راج کرے۔۔۔‘ یہ چند معروف گیت ہیں جو کبھی نہ کبھی آپ کی سماعت سے ضرور ٹکرائے ہوں گے۔ یا پھر ’من تو شدم تو من شدی‘، ’موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے‘، ’سب سکھیوں میں چادر میری میلی‘، ’میں تو پیا سے نین لڑائی آئی رے‘ جیسے کلام جو گذشتہ 700 برسوں سے دنیا بھر میں کسی نہ کسی شکل

Read more

تنقید میں گھرے بابر اعظم: ’آپ سب غیر معیاری کھلاڑیوں کے حقدار ہیں بابر کے نہیں‘

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز بے نتیجہ رہی تاہم آج سے تین میچوں کی ون ڈے سیریز کا آغاز کراچی کے نیشنل سٹیڈیم سے ہو رہا ہے لیکن ٹیسٹ میچوں کی طرح اس سیریز سے قبل بھی تمام نظریں بابر اعظم پر ہیں۔

Read more

مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ کیوں ہو رہا ہے اور ریٹ کا تعین کن بنیادوں پر ہوتا ہے؟

جی ایم او جیسے تکنیکی اور تحقیقی نوعیت کے مسائل پر تو آگے چل کر بات کریں گے مگر پہلے یہ معلوم کرنا ضروری ہے کہ آخر مرغی کے گوشت میں اتنے اضافے کی وجہ کیا ہے، مارکیٹ میں مرغی کے نرخ کا تعین کیسے ہوتا ہے اور کون کرتا ہے۔ اور اس سے بڑھ کر یہ کہ کیا واقعی حکومت کا بھی ان قیمتوں کی کمی یا اضافے میں کوئی کردار ہوتا ہے؟

Read more

پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اور پروپیگنڈا!

دیکھا جائے تو وطن عزیز پاکستان میں اقلیتوں کو عبادت سمیت ہر قسم کی کھلی آزادی ہے۔ وہ مسلمانوں کی طرح بے خوف ہو کر زندگی گزارتے ہیں۔ بھارت سمیت امریکا، برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک میں وہاں اقلیتوں کو وہ حقوق آزادی نہی ہے جو پاکستان میں اقلیتوں کو حاصل ہے۔ لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں کسی ایک واقعہ کو جواز بنا کر عالمی سطح پر پروپیگنڈا اس طرح کیا جاتا ہے جیسے یہ ملک اقلیتوں کے لئے جہنم

Read more

مری کی برفباری: ’میں چیخ رہی تھی لیکن ہر طرف خاموشی تھی‘

راولپنڈی کی رہائشی فرح یاسر کو یاد ہے کہ مری میں ان کے شوہر دوسروں کو بچانے کے دوران خود برف کا تودہ گِرنے سے اس میں دب گئے تھے۔ وہ کہتی ہیں کہ آج بھی ان کا خاندان مری کی برفباری دیکھنے سے کتراتا ہے۔

Read more

استعماری فوج سے قومی ادارے تک کا سفر! (5)

ایوب خان نے اقتدار سنبھالا تو نہرو حکومت کے ساتھ ان کا ’ورکنگ ریلیشن شپ‘ بن گیا۔ سندھ طاس معاہدہ ہوا۔ کشمیر پر بات چیت کسی نہ کسی شکل میں جاری رہی۔ بھارت اور چین کی جنگ کے دوران اگرچہ امریکی دباؤ کے زیر اثر ہی سہی، پاکستان نے موقع سے کوئی فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کی۔ مشرقی پاکستان کے باب میں ایوب خان کا خیال تھا کہ اگر بنگالی اپنا راستہ چننا چاہتے ہیں تو انہیں اس کا

Read more

کلایڈواسکوپ: نیٹ فلکس کا شاہ کار یا محض چربہ؟

اگر نیٹ فلکس کی تازہ سیریز ”کلایڈو اسکوپ“ پر یک لفظی تبصرہ کیا جائے، تو میں اسے ”متاثر کن“ ہی ٹھہراؤں گا۔ البتہ اس کے متاثر کن ہونے کا سبب اس کا منفرد آئیڈیا نہیں۔ نہیں، یہ پلاٹ کا طلسم بھی نہیں، نہ ہی کردار نگاری کا انوکھا تجربہ ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ ہم ایسے غم زدہ، مگر چالاک کرداروں کو، اس آئیڈیے کو اور ایسے پلاٹ کو ماضی میں بھی دیکھ چکے ہیں۔ یہی سچ ہے صاحب۔

Read more

ملکی معیشت و جمہوریت کے لئے عمران خان سب سے بڑا خطرہ ہے!

عمران باجوہ ساگا کے عین بیچ تحریک انصاف کے چیئرمین نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ اسٹبلشمنٹ اپنے ہی اعلان کے مطابق ابھی تک نیوٹرل نہیں ہے اور سیاسی انجینئرنگ کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ انہوں نے خاص طور سے پنجاب اسمبلی کے تین ارکان کو موصول ہونے والی ’خفیہ ٹیلی فون کالز‘ کا حوالہ دیا ہے۔ عمران خان اگرچہ اس وقت ملک میں جمہوریت کے چیمپیئن بننے کے سب سے بڑے دعویدار ہیں لیکن اگر اس وقت ملکی معیشت

Read more

جان محمد اکیلا تو نہیں ہے

جان محمد کو کون سمجھائے کہ اس پوری اخراجاتی فہرست اور سہولتوں کا تعلق کہیں نہ کہیں قومی بجٹ سے بھی جڑتا ہے اور یہ بجٹ آسمان سے نہیں اترتا بلکہ تیرے میرے ٹیکسوں، قرض، امداد اور بھیک سے پورا ہوتا ہے۔

Read more

گردوارہ ٹبہ صاحب

پاکپتن (پنجاب۔ پاکستان) شہر سے آپ ڈھلتے سورج کی انگلی تھام لیجئیے اور ریل کی پٹڑی کے ساتھ ساتھ جلتے جائیے۔ چار کلومیٹر کی دوری پر ’ٹبہ نانک سر‘ کی چھوٹی سی بستی آتی ہے۔ کہتے ہیں اسی جگہ پر سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک اور مشہور صوفی بزرگ بابا فرید الدین گنج شکر کے گدی نشین شیخ ابراہیم کی ملاقات ہوئی تھی۔ اسی ملاقات میں بابا فرید کے شعر گرو نانک تک پہنچے۔ اور بعد میں وہ

Read more

کورونا وائرس: کمبل ہمیں کب چھوڑے گا؟

کیا کرونا وائرس اپنی نئی شکل میں پاکستان میں آ چکا، یا نہیں؟ کیا یہ نئی شکل ابتدائی وائرس سے کم خطرناک ہے یا زیادہ؟ کیا یہ پہلے کی طرح یا اس سے زیادہ پھیلاؤ اختیار کرے گا یا نہیں؟ کیا جو ویکسین ہم نے لگوا رکھی ہے، وہ اس وائرس سے ہمیں بچائے گی؟ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ کیا یہ وائرس کبھی ہماری جان چھوڑے گا بھی، یا نہیں؟ یہ سوالات آج کل گردش میں ہیں۔

Read more

پختون مستقبل کی تشکیل: منظور پشتون یا محمود خان اچکزئی؟

اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہتی کہ مستقبل میں پختونخوا میں عمران خان کو اکثریت ملے، لیکن چاہنے سے کیا ہوتا ہے؟ انہوں نے برسوں کی محنت جوڑ توڑ اور پولٹیکل انجینئرنگ سے جو سیاسی توازن پختونخوا میں قائم کر دیا تھا اس پر منظور پشتون کی ’غیر پارلیمانی‘ طوفانی سیاست نے مکمل پانی پھیر دیا ہے۔ جہاں پر قوم پرستوں کو مذہبی سیاستدان روکتے اور مذہبیوں کو قوم پرست کنٹرول کرتے اور دونوں کو روکنے کے لئے کبھی کبھار کسی تیسری فریق

Read more

لچکدار موسمیاتی پاکستان: مگر کیسے؟

شنید ہے کہ حکومت پاکستان اور اقوام متحدہ کی مشترکہ میزبانی میں موسمیاتی لچکدار پاکستان پر بین الاقوامی کانفرنس 9 جنوری 2023 کو ہو رہی ہے۔ یہ کانفرنس حکومتوں، سرکاری اور نجی شعبوں کے رہنماؤں اور سول سوسائٹی کو 2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد پاکستان کے عوام اور حکومت کی مدد کے لیے اکٹھا کرے گی۔ اس کے دو بنیادی مقاصد ہیں، لچکدار بحالی، بحالی، اور تعمیر نو کا ایسا فریم ورک ( 4 RF) پیش کرنا، جو

Read more

گوادر حق دو تحریک

بلوچستان کا ساحلی شہر مچھیروں کی بستی جس کا دوسرا نام گوادر ہے۔ یہاں کے لوگوں کا رزق ماہی گیری سے وابستہ ہے۔ قدرت نے گوادر سے متصل بحیرہ عرب کو مچھلیوں سے آباد کر رکھا ہے جہاں چھوٹی بڑی سینکڑوں قسم کی مچھلیاں تیرتی رہتی ہیں۔ گوادر میں آباد مکرانی بلوچوں کی اکثریت صدیوں سے مچھلیاں پکڑنے کا کام کر رہی ہے اور اس مقصد کے لئے کے لئے چھوٹی کشتیاں استعمال ہوتی ہیں۔ ایران کا آبی اور زمینی

Read more

اہل اردو کا قصور کیا ہے؟

دو ہزار اکیس تک کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا کی آبادی تقریباً سات اعشاریہ نو بلین کے لگ بھگ تھی۔ دنیا کے ہر خطے میں مختلف تہذیبوں کے نمائندہ انسان آباد ہیں جو ناصرف رنگ روپ اور جسامت کے لحاظ سے ایک دوسرے سے مختلف ہیں بلکہ ان کی بولیاں اور رہن سہن کے طور طریقے بھی ایک دوسرے سے جزوی یا کلی طور پر جدا ہیں۔ کسی مخصوص خطے میں جنم لینا، کسی مخصوص رنگ روپ کا

Read more

سپاہی کو کیا سمجھا رہے ہیں؟ 

مزنگ روڈ پر برٹش کونسل سے گزرتے ہوئے وہ واقعہ آج بھی یاد آتا ہے جب ایک مرتبہ اِس عمارت کے باہر گاڑی پارک کرتے ہوئے مَیں نے ایک پولیس اہلکار سے مشورہ کیا تھا۔ اْس روز یہاں لاہور کے چیدہ چیدہ صحافی سمندر پار ترقیات کے برطانوی وزیر سے ملاقات کرنے والے تھے۔ ”وہ سامنے آپ بجلی کا کھمبا دیکھ رہے ہیں نا، بس اِس سے آگے کار کھڑی کر دیں“۔ مَیں نے ہدایت پر عمل کیا۔ اب تقریب

Read more

مریم نواز آئندہ انتخابات میں ”وزارت عظمیٰ“ کی امیدوار

پارٹ نمبر 1۔ مسلم لیگ (ن) کے ”تاحیات“ نواز شریف کی ہدایت پر پارٹی کے صدر شہباز شریف نے مریم نواز شریف کو نہ صرف مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مقرر کر دیا ہے بلکہ ان کو پارٹی کا ”چیف آرگنائزر“ بھی بنا دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کا انتہائی اہم فیصلہ ہے۔ اگلا اقدام یہ ہو سکتا ہے کہ نواز شریف پارٹی کی قیادت مریم نواز کے حوالے کر دیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پارٹی

Read more

اقبال دیوان کی کتاب: وہ ورق تھا دل کی کتاب کا

محمد اقبال دیوان صاحب، صاحب کتاب ہیں۔ یہ کتابیں جو انہوں نے تحریر کی ہیں بیتے ہوئے مہ و سال کی داستانیں ہیں۔ شب کی تنہائیوں میں (تنہائیاں اس لیے کہ میں شادی شدہ نہیں، مطلب کنوارہ بھی ہوں ) تو سردیاں مجھے کتاب پڑھنے میں نعمت محسوس ہوتی ہیں۔ گرمیوں میں تو بجلی کی لوڈ شیڈنگ، حبس، پسینہ کیا کچھ نہیں ہوتا۔ محمد اقبال دیوان صاحب کی کتاب ”وہ ورق تھا دل کی کتاب کا“ ایک ایسی تحریر کا

Read more

پاکستان میں صحت کے مسائل اور سال 2022

سال 2021 ء وبائی امراض کے خوفناک مناظر، غیر یقینی صورت حال، عالمی تناؤ، غرض یہ کہ بڑے پیمانے پر انسانیت کے لیے ایک مشکل سال رہا تھا۔ سال 2022 شروع ہوا تو کووڈ کی طرز زندگی کو بھول جانے کا سب نے سوچا اور بہتری کی امید کے ساتھ آنکھ کھولی، لیکن وطن عزیز میں صحت کے مسائل پر کیا ہوا اور ہم اس ہنگامہ خیز سال کے آخر تک پہنچ گئے آئیے جائزہ لیتے ہیں۔ سال 2022 کا

Read more

سرفراز احمد: ایک شاندار سویپر اور وکٹ کیپر بیٹر

اردو فکشن اور عہد حاضر کے نامور ادیب مستنصر حسین تارڑ نے اپنے ناول ”راکھ“ میں پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز امتیاز احمد کا تذکرہ خوبصورت الفاظ میں کیا ہے۔ امتیاز احمد کے مشہور سوئیپ شاٹ کو ”گوڈا ٹیک سٹائل“ قرار دیا ہے۔ جو کسی دور میں پاکستان میں بے حد مقبول تھا۔ جب امتیاز احمد اپنی باری کھیلنے کے لیے میدان میں اترتے تو کرکٹ شائقین ”گوڈا ٹیک“ کے نعرے لگانا شروع کر دیتے تھے۔

Read more

کمپنی ڈوب گئی، کھلاڑی کے پاس اب کوئی آپشن نہیں بچا

کچھ عرصہ قبل لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ  نے ایک کتاب لکھی جس کا عنوان تھا ”یہ کمپنی نہیں چلے گی“ ۔ جیسے ہی اس کتاب کا ٹائٹل مارکیٹ میں لانچ ہوا۔ ہر طرف افراتفری مچ گئی۔ اس وقت عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل ر قمر جاوید کا طوطی بول رہا تھا۔ ایسے ماحول میں ایسی کتاب کا مارکیٹ میں آنا ایک بہت بڑا ایڈونچر تھا۔ کتاب کے شائع ہونے

Read more

پہلا مارشل لاء کیوں لگا؟ کس نے لگایا؟

پاکستان میں مارشل لاء لگا، پھر لگا اور پھر لگتا ہی رہا۔ غیر سیاسی اداروں نے سیاست میں مداخلت شروع کی اور پھر یہ مداخلت ہوتی ہی رہی اور آج کل یہ موضوع ایک خطرناک تنازع میں تبدیل ہو چکا ہے۔ کیا یہ اتفاق تھا کہ یہ طویل سلسلہ شروع ہوا؟ کیا اس کی علامات پہلے سے ظاہر ہونی شروع ہو گئی تھیں؟ یا یہ کہ اچانک ایک روز پورے ملک کو علم ہوا کہ ملک میں مارشل لاء کا

Read more

ہماری پون صدی کے گرد گھومتے سوالات اور کپتان کو جواب

وطن عزیز کا سی وی ریورس آرڈر میں دیکھا جائے تو موجودہ پندرہ سالہ ہائبرڈ حکمرانی کے دور کا ذکر ہی سب سے پہلے آئے گا۔ اس مخلوط دور میں تمام اختیارات جنرل قمر جاوید باجوہ، جنرل راحیل شریف اور جنرل اشفاق کیانی کے پاس تھے اور ساتھ ہی ساتھ قوم اور سیاست دان ان جمہوریت پسند جرنیلوں کے تہ دل سے مشکور بھی تھے کہ انہوں مارشل لا نہیں لگایا۔ اب کی بار انہوں نے مارشل لا لگانے کی

Read more

قومی امیدوں کو نیا پیراہن کیوں نہیں پہناتے؟

کہا جاتا ہے ”انسان آزاد پیدا ہوا ہے“ ۔ لیکن دیکھا جائے تو انسان ہر جگہ ہر رشتے میں زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے۔ انسان اگر اپنی ضرورتوں سے آزاد ہو جائے تو یقیناً سب انسان برابری کی سطح پر آ سکتے ہیں۔ نا ہمواری اور غربت نے ہمیں ایک دوسرے کے تابع بنا رکھا ہے۔ اس رنجور دنیا میں انسانوں نے انسانوں کے لیے ہی خوش حالی اور آسودہ زندگی دشوار بنا دی ہے۔ امیر حکم چلاتا ہے۔ غریب

Read more

ڈیفالٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟

حکمران اشرافیہ کے کچھ افراد کو یہ سوال کرتے سنا گیا ہے کہ ڈیفالٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں۔ تو جواب عرض ہے کہ اردو میں ڈیفالٹ کا آسان مطلب ”نا دہندگی“ ہے۔ اور نادہندہ سے مراد ایک ایسا شخص، گروہ، تنظیم یا ملک ہے، جو اپنا واجب الادا قرض یا اس کا کوئی حصہ بروقت ادا کرنے سے انکار کردے، یا وہ طے شدہ ادائیگی کرنے سے قاصر ہو۔ جیسا کہ ظاہر ہے ڈیفالٹ کا ترجمہ اور تعریف

Read more

’انڈین شہریت ملنے کی کہانی خوفناک ہے، پاکستان سے دھمکیاں ملی تھیں‘

’میرے والد نے (پاکستان کی طرف سے) جنگ لڑی، مگر اس سے میرا کیا تعلق؟‘ اس میں کوئی شک نہیں کہ گلوکار عدنان سمیع محض اپنے گانوں سے مقبول نہیں ہوئے بلکہ ان کی زندگی کے مختلف پہلو بھی لوگوں کے لیے مثال بنے ہیں۔ 1990 کی دہائی اور 2000 کے اوائل میں ان کے گانے کیسٹوں پر پاکستان کے ہر کونے پر چلتے تھے اور آج بھی بہت سے لوگوں کے لبوں پر ہیں۔ لیکن بہت سے لوگوں کو

Read more

پاکستان میں ڈالر کا ’اصل ریٹ‘ کیا ہے اور ماضی کے مقابلے میں اس بار حالات ’زیادہ خراب‘ کیوں ہیں؟

متعدد پاکستانی بینک غیر ملکی ادائیگیوں کے لیے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ کا سہارا لے رہے ہیں۔ جہاں سرکاری ریٹ 227 روپے ہے تو وہیں معاشی ماہرین ایک ’تیسری مارکیٹ‘ کا حوالہ دیتے ہیں جس کے پاس ڈالر تو دستیاب ہیں مگر 35 سے 40 روپے مہنگے۔ مگر ایسا کیوں ہے؟

Read more

سانگھڑ میں دیا بھیل کا سر دھڑ سے الگ کرنے کے الزام میں ’جادوگروں‘ سمیت چار گرفتار

پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں دیا بھیل نامی خاتون کے قتل کے الزام میں پولیس کے مطابق دو جادوگروں سمیت چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Read more

’شکر ہے میرے ہاتھ میں موبائل تھا، ویڈیو بنا لی ورنہ توہین رسالت کے الزام میں پھنس جاتی‘: سی اے اے کا واقعے کی تحقیقات کا اعلان

کراچی ائیرپورٹ کارگو کے ممنوعہ علاقے میں ثمینہ مشتاق نے بغیر سٹیکر کی گاڑی کوپارکنگ سے روکا تو دوسرے سی اے اے ملازم نے انھیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

Read more

طالبان کی طرف سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے بعد متاثرہ پاکستانی طالبات بھی سڑکوں پر آ گئیں

طالبان کی طرف سے لڑکیوں کی تعلیم پر لگائی جانے والی پابندی کے بعد پاکستان واپس آنے والی 120 طالبات ملک کی میڈیکل یونیورسٹیوں میں داخلے کے حق کے لیے احتجاج کر رہی ہیں۔

Read more

’کم قیمت پٹرول ملنے پر مجھے زیادہ خوشی ہوگی، یہ پِنک پمپ صرف ڈرامہ ہے‘

لاہور کے ایک پٹرول پمپ پر پٹرول ڈلوانے کے لیے خواتین کی ایک الگ قطار دیکھ کر ایک صارف نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کیا لکھی کہ ایک دم ایک نئی بحث شروع ہو گئی۔

Read more

میں ہوں اپنی شکست کی آواز

کوئی فرد سیاستدان کے عہدے کے لئے درخواست نہیں دے سکتا، جو اپنے آپ میں ایک منتخب عہدہ نہیں ہے سیاست دان کیا ہوتا ہے؟ افلاطون نے ”سیاست دان“ کے نام سے ایک طویل ڈرامہ لکھا (اس کے مرکزی کرداروں میں سے ایک سقراط تھا) ، افلاطون کا ڈرامہ اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ وہ اس لفظ کو واضح کرنے میں ناکام رہا۔ دی اسٹیٹس مین کے مورخ چارلس اے بیئرڈ نے امریکن مرکری میں لکھا ہے کہ

Read more

شیر کی خالہ اور حضرت انسان

دنیا کے چالاک چالاک ترین جانوروں میں سے ایک شیر کی خالہ سے بھی چوک ہو گئی۔ امریکا میں ایک پالتو بلی اڑتیس ہیئر بینڈ نگل گئی جس کی حالت بگڑنے پر آپریشن کر کے نکالنے پڑے۔ اب عام طور پر بلی کتنی محتاط رہتی ہے۔ کبھی آپ نے بلی کو کسی پرندے کا شکار کرتے دیکھا ہو کہ وہ کیسے گھات لگا کر دبے پاؤں آتی ہے کہ شکار کو اس کی موجودگی کا احساس تک نہیں ہو پاتا۔

Read more

امداد، کیمرا اور عزت نفس کی پامالی

”یہ کیوں تصاویر لیتے ہیں ان عورتوں کی، گلاس میں پانی دے رہے ہو تو بھی کہتے ہیں کہ تصویر لے لو، کیوں، کیا ہم کسی کی بیویاں نہیں ہیں؟ کیا ہم عزت والیاں نہیں ہیں؟ یہ اگر ہمیں کچھ دینا چاہتے ہیں تو خفیہ دیا کریں، ہماری تصاویر نہ لیا کریں، ہماری ویڈیوز نہ بنائیں ؛ کہ ہم ان کو پیسے دے رہے ہیں ؛ زکواۃ، خیرات دے رہے ہیں۔ جب تک شناختی کارڈ نہ دکھاؤ، پیسے نہیں دیتے۔

Read more

جاسوسی کی دنیا میں سابق انڈین آبی چیفس اجیت ڈوول اور ایم کے ناراینن کا نام عزت سے کیوں لیا جاتا ہے؟

اجیت ڈوول اور ایم کے ناراینن عموماً خفیہ ایجنسیوں کے سربراہ اپنی سوانح عمری لکھنے سے گریز کرتے ہیں اور اگر لکھتے بھی ہیں تو اپنے ساتھیوں کا کُھل کر تذکرہ کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ لیکن انڈیا کی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ (را) کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دُلت کی حال ہی میں شائع ہونے والی خود نوشت ’اے لائف ان دی شیڈوز: اے میموائر‘ اس معاملے میں استثنی کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کتاب میں انھوں

Read more

مری اور گلیات میں برفباری کی پیشگوئی: سفر پر نکلنے سے پہلے سیاحوں کے لیے کیا جاننا ضروری ہے؟

پاکستان کے بالائی سیاحتی مقامات خصوصاً مری اور گلیات میں برفباری کی پیش گوئی کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد ان علاقوں کا رخ کر رہی ہے۔ محکمۃ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگرچہ اس برفباری کی شدت کم ہے لیکن مری اور گلیات کا رخ کرنے والے سیاح احتیاطی تدابیر کا خیال رکھتے ہوئے سفر کریں۔

Read more

پیسہ اخبار سٹریٹ سے بازار صحافت تک

پشاور سے کلکتہ تک 1500 میل لمبی جرنیلی سڑک شیر شاہ سوری نے سولہویں صدی کے وسط میں تعمیر کرائی تھی۔ اس شاہراہ پر وزیر آباد سے لاہور کا فاصلہ نوے میل سے زیادہ نہیں لیکن اس مختصر سے منطقے نے اردو صحافت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ وزیرآباد کے مولوی محبوب عالم نے 1887ءمیں ہفت روزہ پیسہ اخبار جاری کیا۔ بیسویں صدی میں لاہور منتقل ہو کر اسے روز نامہ اخبار کی شکل دی۔ پیسہ اخبار کی مقبولیت کا

Read more

افغانستان میں خواتین پر پابندیاں: ’میں عورتوں کے تحفظ کے لیے پولیس میں تھی مگر اب اپنا تحفظ نہیں کر سکتی‘

طالبان کے اقتدار کے دوران افغانستان کی خواتین کو تعلیم، کام کرنے، باہر جانے حتیٰ کہ ان کی شناخت کے حقوق سے بھی محروم کر دیا گیا ہے۔

Read more

چیلنجز سے نمٹنے کے لئے سیاسی بصیرت کی ضرورت

سال 2022 اپنی تمام تر ہنگامہ خیزی کے ساتھ اختتام پذیر ہو چکا ہے۔ مگر نئے سال یعنی 2023 میں کیا ہو گا واضح جوابات سامنے نہیں آرہے۔ گزشتہ برس اگر حکومتی تبدیلی، بدلتے بیانیوں کا سال تھا تو 2023 چیلنجز کا سال ہے۔ ملک میں اس وقت سیاسی عدم استحکام اپنے عروج پر ہے۔ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے سے مذاکرات کرنے کے لیے تیار نظر نہیں آ رہی بلکہ ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے اور دھمکیاں دینے

Read more

حکومت ایک بار عوام پر بھروسا کر کے بھی دیکھ لے!

وزیراعظم شہباز شریف نے ’خوشخبری‘ سنائی ہے کہ آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹینا جارجیوا نے وعدہ کیا ہے کہ مالیاتی فنڈ کا وفد نویں جائزہ کے لئے تین روز کے اندر پاکستان آئے گا تاکہ پاکستان کو سوا ارب ڈالر کی نئی قسط ادا کرنے کا مرحلہ عبور ہو سکے۔ جب ایک پبلک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک کا وزیر اعظم یہ معلومات کسی خوشخبری کے طور پر بیان کرتا ہے تو اس سے ملک کی مالی صورت

Read more

کیا آپ مرنے کے آداب جانتے ہیں؟

مصنف: ڈاکٹر خالد سہیل اور ڈاکٹر سارہ علی میرے گرین زون دوست ڈاکٹر صاحب میں پہلی یا دوسری جماعت میں تھی جب ہمارے گھر سے دو گھر آگے رہنے والے صاحب کی موت واقع ہو گئی۔ میری والدہ اور محلے کی دوسری خواتین ان کے گھر گئیں۔ میری والدہ کی اچھی بات یہ ہے کہ وہ مجھے ہر جگہ اپنے ساتھ گھسیٹ کے نہیں لے جاتی تھیں لیکن محلے کی خواتین کی باتیں میرے کانوں میں پڑیں اور مجھے یوں

Read more

آپ کہاں سے ہیں، آپ کی شناخت؟

گزشتہ سال ایک سہیلی سے اس کے خاوند اور دو سالہ بیٹی کے ہمراہ چائے اور کھانے پر اسلام آباد میں کئی ملاقاتیں ہوئیں۔ وہ اپنی بیٹی (ہنزا) کی پیدائش کے بعد پہلی بار پاکستان آئی تھی۔ ہنزا سے مل کر میری خوشی کا ٹھکانہ نہیں تھا اور ساتھ ہی ساتھ شرارت بھی سوجھ رہی تھی کہ کسی طرح اسے تنگ کیا جائے۔ بچپن میں ایک عجیب و غریب قسم کا سوال پوچھ کر ہمیں الجھاوے میں ڈالا جاتا تھا۔

Read more

بدکردار

میں بذات خود ایک بدکردار انسان ہوں۔ تمام قسم کی برائیاں مجھ میں الحمدللہ بخوبی پائی جاتی ہیں۔ اس لیے میں نے کبھی باکردار حکمرانوں کا سوچا ہی نہیں۔ مجھے وہ سارے کریکٹر بطور حکمران قبول ہیں جن کا کوئی کریکٹر نہ ہو۔ اس سے مجھے کوئی روک ٹوک نہیں ہوگی۔ اور میں ایک عیاشی والی زندگی گزار سکوں۔ خزانہ چور یا گھڑی چور ہونا کوئی برائی نہیں ہے۔ کیونکہ میں بھی اکثر وقت چوری کرتا ہوں۔ شوگر کا مریض

Read more

پاکستان کی معاشی ترقی میں مسجد کا کردار

معاشی اشاریوں کے مطابق پاکستان اپنی تاریخ کے بدترین معاشی حالات سے گزر رہا ہے۔ بے روزگاری کا مرض عروج پر ہے، مہنگائی کے عفریت نے کمر توڑ رکھی ہے، آٹے جیسی بنیادی ضرورت اس زرعی ملک میں غریب کی پہنچ سے دور بلکہ ناپید ہوئی جاتی ہے۔ گاڑیاں بنانے والی 2 بڑی کمپنیوں نے اپنے کارخانے پرزہ جات درآمدات رکنے کی وجہ سے بند کر دیے۔ یہ سب پریشانیاں اپنی جگہ اہم اور پریشان کن ہیں مگر میرے لئے

Read more

وفاؤں کا تقاضا ہے: تحقیقی رپورٹ

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے۔ اگرچہ 2017 کی افراد شماری پر متعدد اختلافات سامنے آئے تاہم اس کے مطابق وطن عزیز کی آبادی 20 کروڑ 76 لاکھ تھی۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کے اعداد و شمار کے مطابق 96.47 فیصد شہری مسلمان جبکہ 3.57 فیصد کا تعلق مذہبی اقلیتوں سے بتایا گیا۔ اسی طرح الیکشن کمیشن پاکستان کے مطابق 2018 میں مذہبی اقلیتوں سے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد چھتیس لاکھ تیس ہزار تھی جس

Read more