موٹروے ریپ کیس میں سزائے موت: ’پہلی مرتبہ متاثرہ خاتون کی شناخت پوشیدہ رکھی گئی اور فیصلہ بھی ان کے حق میں آیا‘

سرکاری وکلا کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ ایک ایسے مقدمے میں فیصلہ دیا گیا ہے جس میں متاثرہ خاتون کے اصل نام سمیت ان کی شناخت کو ابتدا سے آخر تک خفیہ رکھا گیا اور ان کا فرضی نام اور فرضی شناختی کارڈ نمبر استعمال کیا گیا۔

Read more

چین جلاوطن اویغور والدین کے بچوں کو سرکاری یتیم خانوں میں بھیج رہا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ چینی حکام کے خوف سے وطن چھوڑ دینے والے افراد کے بچوں کو زبردستی اُن کے خاندانوں سے الگ کر کے سرکاری یتیم خانوں میں بھیجا جا رہا ہے۔

Read more

موٹروے گینگ ریپ کیس کا فیصلہ، ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے موٹروے گینگ ریپ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے دونوں مرکزی ملزمان عابد ملہی اور شفقت علی کو ایک ایک بار پھانسی کی سزا سنائی ہے۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیمپ جیل لاہور میں ہفتے کو کیس کا فیصلہ سنایا۔

Read more

موٹروے ریپ کیس: مرکزی ملزمان عابد ملہی اور شفقت کو موت، عمر قید اور جرمانے کی سزائیں

نو ستمبر کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب پیش آنے والے ایک واقعے کے دوران دو افراد نے مبینہ طور پر مدد کے انتظار میں سڑک کنارے کھڑی گاڑی میں سوار خاتون کو پکڑ کر قریبی کھیتوں میں اُن کے بچوں کے سامنے ریپ کیا تھا۔

Read more

سیمیں درانی کے افسانے: آنول نال

یہ کتاب محترمہ سیمیں درانی کے 15 افسانوں اور ایک مضمون پر مشتمل ہے۔ کتاب کا نام قدرے چونکا دینے والا ضرور ہے لیکن مصنفہ کا یہ دعوی کہ مرد حضرات آنول نال کو جانتے تک نہیں اور اس کے ذکر پر اپنی ناف کھجانے لگتے ہیں، حقیقت نہیں۔ مزید وہ کہتی ہیں کہ مرد آنول نال کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں۔ یہ کیسا تضاد ہے کہ مرد جانتے بھی نہیں اور استعمال بھی کرتے ہیں۔ جس جنسی استحصال،

Read more

ایکسرے کے لیے خاتون کو بے لباس کر کے ویڈیو بنانے کے الزام میں ہسپتال کا ٹیکنیشن گرفتار

علاج کی غرض سے لیبارٹری میں ٹیسٹ کروانے آنے والی خاتون سے قمیض اتارنے کا کہنے کے بعد ان کی ویڈیوز بنائے جانے کے ایک معاملے پر صوبہ پنجاب کے شہر بھکر میں مقدمہ درج کر کے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Read more

یعنی اب محبت بھی بھاشن دے کر سکھائی جائے گی؟

محبت کے اظہار پر دو پریمیوں کو یونیورسٹی بدر کر دیا گیا۔ کوئی شک نہیں کہ لڑکی کی پسند لاجواب تھی کیونکہ لڑکے نے یونیورسٹی سے نکالے جانے کا الزام لڑکی پر تھوپنے کے بجائے نہ صرف اس کا دفاع کیا بلکہ فوراً ہی شادی کر کے اپنی محبت کا حق بھی ادا کیا اور ایک انوکھی مثال قائم کی۔ انوکھی اس لئے کیونکہ ہوتا یہی ہے کہ جتنے نیکو کار سوشل میڈیا پر بڑے بڑے بھاشن دے رہے ہوتے

Read more

سیکس کے لیے رضامندی ریکارڈ کرنے والی ایپ تجویز کرنے پر آسٹریلوی پولیس کمشنر پر کڑی تنقید

حالیہ دنوں میں آسٹریلیا میں جنسی ہراسانی کے متعدد الزامات منظر عام پر آئے ہیں جن کا مرکز آسٹریلوی پارلیمان اور سکولز اور دفاتر ہیں۔

Read more

عورت عورت کی دوست ہے، دشمن تو نظام ہے

میں اس بات پر معذرت خواہ بھی ہوں اور رنجیدہ بھی کہ ہمارے معاشرے میں عورتوں کو وہ سب نہیں ملا جو ان کا بنیادی حق تھا۔ عورتوں کی بڑی تعداد میں سے صرف چند عورتوں کو کچھ حقوق نصیب ہوتے ہیں۔ وہ تعلیم حاصل کرتی ہیں، زندگی میں آگے بڑھتی ہیں اور اپنے شعبوں میں کامیاب بھی ہوتی ہیں۔ میں نے بہت پہلے سے محسوس کر لیا تھا کہ ہماری خواتین جو زندگی کے ان امور میں پیچھے رہ

Read more

عورت مارچ کرنے والی خواتین کیا چاہتی ہیں؟

سوشل میڈیا پر دو ایسی وڈیوز گردش کر رہی ہیں۔ جس میں جوان جوڑے سرعام آپس میں بغلگیر ہوتے دکھائے گئے ہیں۔ ان کا مقصد ایک دوسرے کو شادی کے لئے پرپوز کرنا تھا۔ ایک اور وڈیو میں ایک نوجوان لڑکی بڑی بے باکی کے ساتھ ہم جنس پرستی کی حمایت میں دلائل دے رہی تھی۔ یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا عورت مارچ اور میرا جسم میری مرضی کے نام پر اس طرح کی حرکتیں جائز قرار دی

Read more

مشرف عالم ذوقی کا ناول ’نالۂ شب گیر‘ کیوں متاثر کن نہیں؟

”میں برابری اور آزادی کا قائل ہوں۔ اس لئے برسوں سے ایک ایسی کہانی کی تلاش میں تھا، جہاں اپنے تصور کی عورت کو کردار بنا سکوں۔ اس ناول میں دو کردار ہیں۔ صوفیہ مشتاق احمد ایک خوفزدہ لڑکی کی علامت بن کر سامنے آتی ہے یہاں مجھے ضرورت ایک ایسی عورت کی تھی، جسے صوفیہ مشتاق احمد کے ساتھ مضبوطی کی علامت بنا کر پیش کر سکوں۔ ناہید انصاری کا کردار ایک ایسا ہی کردار ہے کہ جب ناہید

Read more

’ہسپتال میں جسم کے نچلے حصے کو سن کر کے مجھے ریپ کیا گیا‘

سندھ کے شہر لاڑکانہ میں آپریشن تھیٹر میں مریضہ کے مبینہ ریپ کے خلاف اہل خانہ اور علاقے کے لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ پولیس نے متعلقہ نجی ہسپتال کو بند کر دیا ہے۔

Read more

جنسی استحصال: جو وہ کرتا ہے، وہی تو کہتا ہے

تقدس اپنے معنوں میں بھی بہت محترم سا محسوس ہوتا ہے۔ مجھے اعتراض صرف یہ ہے کہ تقدس اس قدر بھی بڑھنا نہیں چاہیے کہ صحیح اور غلط کی تکرار نہ ہونے کے برابر ٹھہرے۔ جب رشتوں کا تقدس انسانوں کو تکلیف دینا ہو جائے، تب تقدس سے بڑھ کر کوئی توہین نہیں۔ جہاں یہ سکوں دیتا ہے وہاں یہ اذیت بھی بہم پہنچاتا ہے۔ رشتوں کو تقدس کی جو چادر اوڑھا دی گئی ہے اس کے اندر بہت سی

Read more

عرب خواتین کا جنسی ہراس کے واقعات کا اظہار کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا

گذشتہ سال عرب دنیا میں خواتین کی بڑی تعداد نے سوشل میڈیا پر کھلم کھلا جنسی زیادتیوں کی کہانیاں شیئر کیں اور اس گفتگو سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ عرب ممالک میں خواتین کے لیے جنسی ہراسانی کے تجربے کے بارے میں بات کرنا اب بے شرمی نہیں سمجھی جاتی۔

Read more

یونیورسٹی آف لاہور: لڑکی کی مجمعے کے سامنے لڑکے کو شادی کی پیشکش، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

یونیورسٹی آف لاہور میں ایک لڑکی کی جانب سے طلبہ کے مجمعے کے سامنے ایک لڑکے کو شادی کی پیشکش کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس پر انتظامیہ نے دونوں کو یونیورسٹی سے خارج کر دیا ہے۔

Read more

اسپوٹی فائے کی پاکستان آمد؛ اب میوزک کا کیا سین ہوگا؟

کراچی — پاکستان میں موسیقی سننے والوں کے لیے ‘اسپوٹی فائے’ کی پاکستان آمد ایک اچھی خبر ہے۔ نہ صرف اس ڈیجیٹل میوزک سروس کے ذریعے سننے والوں کو بہترین ریکارڈنگ میں اپنے پسندیدہ گانے سننے کو ملیں گے بلکہ موسیقی کے مداحوں کو نئے گانے دریافت کرنے میں بھی آسانی ہو گی۔

Read more

مذہب کی جبری تبدیلی: ’دھمکی دی گئی کہ عدالت میں سچ بولا تو پورا خاندان قتل کر دیا جائے گا‘

انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق پاکستان میں ہر سال ایک ہزار کے قریب مسیحی، ہندو اور سکھ لڑکیوں کو اغوا کیا جاتا ہے اور ان میں سے اکثر سے جبراً اسلام قبول کروایا جاتا ہے۔

Read more

عورت مارچ: اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

آٹھ مارچ ہمارا دن تھا، عورتوں کا دن۔ فطری طور پر اس دن کے حوالے کچھ توقعات اور امیدیں وابستہ رہتی ہیں۔ ایک دن کے لیے ہی سہی لیکن یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے پوری کائنات آج ساتھ ہے اور ہماری تعظیم کر رہی ہے۔ ویمن ڈے کے حوالے سے ملک بھر میں تقریبات کا ایک سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ خوش قسمتی سے اس بار مجھے اسلام آباد میں ایسی دو ایک تقریبات میں شرکت کرنے کا موقع

Read more

نہیں، نہیں، مجھے فیمینسٹ نہ کہیے!

ٹی وی سکرین پہ ایک خود مختار اور با اعتماد عورت کے منہ سے یہ دفاعی الفاظ سن کے ایسا محسوس ہوا کہ ان کا مفہوم کچھ یوں ہو، نہیں، نہیں، مجھے دیوانہ مت کہیے، نہیں، نہیں، مجھے نام و نمود کی کوشش میں نعرے باز عورت مت سمجھیے۔ مجھے ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بناتی، فہم و شعور سے عاری ایک کردار مت سمجھیے۔ مجھے پتی ورتا عورتوں کو اکسانے والی باغی عورت مت سمجھیے۔ مجھے مردوں سے نفرت کرتی

Read more

آپ کی عینک گندی ہے

بنیادی طور پر فیمنزم ایک نظریہ ہے جو برابری کے مطالبے پر مبنی ہے تاکہ معاشرے کا ہر فرد بغیر کسی صنفی تفریق کے ایک شہری ہونے کے ناتے اپنے تمام حقوق سے مستفید ہو سکے اور  جنس کی بناء پر تشدد کا شکار نہ ہو۔ بعض لوگ فیمنزم کو عورت کے راج میں مرد کو غلام بنا دینے سے جوڑ دیتے ہیں۔ ایسے لوگ اس نظریے کی سمجھ بوجھ نہیں رکھتے،  تبھی ایسے تصورات قائم کر لیتے ہیں۔ آپ

Read more

عورت مارچ اور استبداد کے نئے حربے

سوشل میڈیا پر رائٹ ونگ کی خواتین کی تصاویر نظر سے گزریں مع فرسودہ نعروں کے تو ذہن میں بے ساختہ یہ مصرعہ گونج اٹھا۔ جب کچھ نہ بن سکا تو میرا دل بنا دیا۔ دل جلانے والے دل بنانے اور دلوں کو جوڑنے کی بات کہاں کرتے ہیں؟ کسی نے لکھا کہ ان کا بیانیہ بدل رہا ہے اور آج سے پانچ برس بعد وہ کہیں گے کہ اس تحریک میں ہمارا بھی حصہ ہے۔ ہمیں تو سوچ کر ہی جھرجھری سی آتی ہے کہ جو قتل کرتے ہیں وہی مظلومیت کا دعویٰ دائر کریں گے۔

Read more

کیا میرا جسم میری مرضی کا نعرہ تبدیل ہونا چاہیے؟

مارچ کے آغاز ہی سے عورت مارچ، حقوق نسواں، اور بالخصوص ’میرا جسم میری مرضی‘ پر بحث کی ابتدا ہو جاتی ہے۔ چونکہ بدقسمتی سے ہمارے مردوں کی اکثریت عورت بیزار اور تضحیک نسواں کی قائل ہے لہٰذا ان کی طرف سے مخالفت کا گراف بلند ترین سطح پر ہوتا ہے۔ کسی اور معاملے میں شاید وہ اتنی مخالفت اور ناپسندیدگی کا اظہار نہ کریں، جتنا حقوق نسواں کے معاملے میں کی جاتی ہے۔

Read more

امریکہ: ریاست آرکنسا میں اسقاطِ حمل پر پابندی کا قانون منظور

ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست آرکنسا نے ایسے قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت اسقاطِ حمل پر ہر طرح کی پابندی عائد ہو گی، حتیٰ کہ ریپ کے بعد حاملہ ہونے والی خواتین بھی حمل ضائع نہیں کرا سکیں گی۔

Read more

عورت کی جنسی زندگی اس کا پرلطف اثاثہ ہے، بوجھ نہیں

وہ مرد بہروپیے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ انہوں نے عورت کو تخلیق کیا اپنی ایک پسلی سے عورت مرد کی پسلی سے نہیں آئی، کبھی نہیں مرد عورت کی کوکھ سے نکلتا ہے جیسے کوئی مچھلی پانی کی گہرائیوں سے نکلتی ہے جیسے دریا میں ‌ سے ندیاں ‌ نکلتی ہیں یہ وہ ہے جو اس کی آنکھوں کے سورج کے گرد چکر لگاتا ہے اور تصور کرتا ہے کہ وہ مستقل ہے (نظار قبانی) میں کلینک میں مریض

Read more

عورت کے سینے میں دل نہیں ہوتا

عورت کی سنگ دلی کے مظاہرے ایسے وحشت ناک ہیں کہ انہیں سنانے کے لیے شیر کا جگر درکار ہے۔ ان عورتوں سے کچھ بعید نہیں، نہ جانے کس وقت کیا کر ڈالیں۔ سڑک پر نکلتی ہیں تو بھولے بھالے مردوں کو ایسی ہوس ناک نظروں سے گھورتی ہیں کہ ان بے چاروں کا دل چاہتا ہے زمیں پھٹ جائے اور وہ اس میں سما جائیں۔ مگر بات گھورنے تک محدود نہیں رہتی، یہ جان بوجھ کر جاتے جاتے مردوں

Read more

سیاہ فام عورتوں کے جسم اور سفید فام ڈاکٹر کی مرضی

عورت مارچ کو مغربی ایجنڈا، پروپیگنڈہ، جسم فروشی کے کاروبار، فحاشی اور عریانی سے جوڑنے والوں کو ہم ایک کہانی سنانا چاہتے ہیں۔ ان عورتوں کی کہانی جو مغرب کی باسی تھیں اور انہوں نے اس نعرے کو اسی طرح سمجھا، جیسے سمجھنے کا حق ہے! ” یہ چوڑے منہ والا گرین آرمیٹیج ہے، یہ دانتوں والا ایلیسسز ہے، یہ نازک چیزیں کو پکڑنے کے لئے بیپکاک ہے، یہ ڈوئنز اور یہ سمز " ہم میڈیکل کے طلبا و طالبات

Read more

کیا آپ کے گھر کی شریف عورتیں بھی عورت مارچ پر جاتی ہیں؟

میرے نزدیک، شاید آپ کے بھی بلکہ ہر سمجھ دار آدمی کے نزدیک وہ عورت شریف ہے جو ہمارے گھر میں ہے یا جس کا تعلق ہم سے ہے۔ میں تو یقین کریں اس عورت سے قطع تعلق کرتا ہوں جو مجھ سے دوستی نہیں کرتی۔ یا دوسرے مردوں کے ساتھ ہنس ہنس کر بات کرتی ہے۔ یا کہہ لیں اس کے ساتھ گھومتی ہے۔ عورت کی شرافت کی نشانی یہی ہے کہ وہ گھر کی چاردیواری میں رہے نہ کے مردوں کی طرح لور لور پھرتی رہے۔

Read more

آدھا آسمان تھامنے والی مخلوق کو سلام

ٹیکسی، ٹریکٹر ٹرالی، ٹرک، بدکار، بدچلن، ٹیڑھی پسلی، کتے کی دم، ایٹم، پیس، ایکسپریس، مال، بم، پٹاخہ، پھلجھڑی، مرچ اور اس جیسی انگنت ناقابل تحریر ”مرصع و مسجع“ اصطلاحات کے ساتھ خواتین کی عزت و احترام کو ”چار چاند“ لگانے والے اس بیمار اور بانجھ بنجر معاشرے کے آدم زاد آج حوا کی بیٹیوں کا عالمی دن منا رہے ہیں۔ وطن عزیز کی 156 ملین کی آبادی میں 75 ملین سے زائد خواتین ہیں۔ گلوبل جینڈر گیپ انڈیکس کے سماجی

Read more

میں کیوں کہتی ہوں میرا جسم میری مرضی؟

جب تمہاری گندی نظریں میرے تن پر پڑتی ہیں، تب میں کہتی ہوں میرا جسم میری مرضی اور جب تم راہ چلتے مجھے چھیڑ تے ہو، تب بھی میں کہتی ہوں میرا جسم میری مرضی۔ جب تمہاری وجہ سے میں راستہ بدل دیتی ہوں، تب میں کہتی ہوں میرا جسم میری مرضی، جب تم کالج کے گیٹ پر چھٹی کے وقت کھڑے ہو کر آوازیں کستے ہو، تب میں کہتی ہوں میرا جسم میری مرضی۔ جب تم کھیلنے کی عمر میں میری شادی کر دیتے ہو، تب میں کہتی ہوں میرا جسم میری مرضی اور جب تم مجھے فرسودہ رسموں کے بلی چڑھاتے ہو، تب میں کہتی ہوں میرا جسم میری مرضی۔

Read more

مردانہ شاونزم : خواتین کو قبول؟

اللہ بخشے ہمارے ایک دوست تھے عزیز صاحب، کہتے تھے : ”یہ جو خواتین کی تعظیم اور ان کا خیال رکھے جانے کا سلسلہ ہے یہ اصل میں مردانہ شاونزم کا معکوس اظہار ہے“۔ سچ ہے میں نے کبھی عورتوں کو یہ کہتے نہیں سنا اور نہ ہی کہیں لکھا پڑھا کہ ”ہم مردوں کا بے حد احترام کرتی ہیں“۔ شاید ایسا ہو کہ انہوں نے مرد کے احترام، مرد کی ان کی زندگی، گھر اور کنبے میں ضرورت اور

Read more

حسن اور حسن واردات

خاتون کی شکل و صورت مناسب تھی۔ عمر یہی کوئی چوبیس پچیس رہی ہو گی۔ تعلیم غالباً میٹرک ویٹرک ہوگی لیکن جو بات اس میں بڑی خاص تھی وہ یہ تھی کہ وہ اپنی اداؤں سے غضب ڈھاتی تھی۔ حسن کی دولت اسے جس قدر بھی میسر تھی وہ اس کا بلا کا استعمال جانتی تھی۔ ایک روز وہ ایک نوجوان بزنس مین نوید خان کے آفس میں آئی۔ یہ آفس بالائی منزل پر واقع تھا اور نچلے فلور میں

Read more

کیا یوم خواتین منانے سے تحفظ خواتین کا مسئلہ حل ہو جائے گا

موجودہ دور میں یہ سلسلہ زور پکڑ چکا ہے کہ مختلف عنوانات پر مختلف قسم کے دنوں کو منایا جا رہا ہے اوراس میں دن بدن شدت سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پہلے صرف مذہبی تہوار اور جمہوری نظام حکومت کے دنوں کو سرکاری سطح پر منایا جاتا تھا لیکن اب نئی نسل برتھ ڈے، فادرز ڈے مدرز ڈے، چلڈرنس ڈے، وغیرہ کو بڑے اہتمام سے مناتے نظر آتے ہیں۔ اسی طرح عالمی یوم خواتین بین الاقوامی طور پر

Read more

خواتین کا عالمی دن

خواتین جو کہ انسانی آبادی کا نصف حصہ ہیں، انہیں ہمارے معاشرے میں عام طور پر صنف نازک کہا اور سمجھا جاتا ہے، انہیں گھر کی زینت سمجھا جاتا ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ وہ چار دیواری کے اندر ہی اچھی لگتی ہیں، ان کا کام سجنا سنورنا، بچے پیدا کرنا اور تمام عمر گھر سنبھالنا ہی ہے، زندگی کے سنجیدہ سماجی و معاشی معاملات اور معاشرتی زندگی کے باقی تمام پہلوؤں سے ان کا کوئی سروکار نہیں

Read more

فیمنسٹ ہونے کی نشانیاں

گزشتہ برس کی بات ہے، ایک ویڈیو نظروں سے گزری۔ گزری بھی کیا، خود نیت کر کے دیکھنا شروع کی۔ معلوم نہیں اس ویڈیو میں تلاوت ختم ہونے کے بعد درس کب شروع ہوا مگر جیسا کہ ہمارے شعور کی گھٹی میں یہ خوف ڈالا گیا ہے کہ بھول کر بھی کوئی بھی دینی بات بیچ میں ہی دیکھنا یا سننا ترک کر دی تو نجانے کیسا گناہ سرزد ہو جائے گا، قیامت کے دن بری گھڑیاں سہنا نہ سہنا

Read more

میرا جسم میری مرضی” پر اعتراض کیا ہے؟ "

عورت مارچ پر اعتراضات ختم نہیں ہو رہے ہیں۔ عورت کی شخصی آزادی کو بے حیائی اور بدچلنی قرار دیگر شعور کا گلا دبانے کی کوشش بڑی شدومد سے جاری ہے۔ بڑا معصوم سوال کیا جاتا ہے کہ حقوق کس سے مانگے جا رہے ہیں۔ عورت اور مرد کا تقابل کیا جاتا ہے۔ میاں بیوی، بہن بھائی، ماں باپ سمیت دیگر رشتوں کو زیر بحث لایا جاتا ہے۔ مذہبی حوالے دیے جاتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ اسلام نے چودہ

Read more

چین: اویغور افراد کو اکثریتی ثقافت میں ڈھالنے کے لیے دیگر صوبوں میں جبری منتقلی

ایک اعلیٰ سطحی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چین کے صوبے سنکیانگ سے سینکڑوں ہزاروں اویغوروں اور دیگر نسلی اقلیتوں کو گھر سے دور نئی ملازمتوں میں منتقل کرنے کی پالیسی سے صوبے میں ان کی آبادی کم ہوتی جا رہی ہے۔

Read more

پدرسری نظام سے مردوں کو لاحق مشکلات

9میں اس کالم کی پیش کش اس نکتے پر کر رہی ہوں کہ میں ایک فیمینسٹ کی حیثیت سے شناخت رکھتی ہوں۔ جب میں یہ دعوی کرتی ہوں کہ صنفی حقوق سب کے لئے ہیں، تو میں پوری سمجھ سے یہ کام کرتی ہوں کہ خواتین کو تاریخی طور پر حق رائے دہی سے محروم کر دیا گیا ہے، اور اب بھی جاری ہے۔ لیکن جو بھی شخص جس نے حقوق نسواں کی باہمی فطرت پر توجہ دی ہے وہ

Read more

عورت مارچ: جیو اور جینے دو

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مارچ کے آٹھویں تاریخ کو ”خواتین کا عالمی دن“ منایا جاتا ہے۔ اس دن پر پاکستان کے مختلف شہروں میں انسانی حقوق کے کارکن ہر مقام پر خواتین کے حقوق کو یقینی بنانے کے لیے مظاہرے اور مطالبے کرتے ہیں۔ پہلے پہل تو یہ تصور مقبول نہیں تھا۔ 2018ء کے بعد یہ تحریک جو پہلے سے موجود تھی ، زور پکڑ گئی، اب اسے عورت مارچ کے نام سے ذکر کیا جاتا ہے۔

Read more

اللہ گاؤں جانے والی عائشہ سے مکالمہ

وہ نہیں ہے۔ اللہ گاؤں چلی گئی۔ مگر میری آنکھیں اب بھی اس کو دیکھ رہی ہیں۔ میں نے اسے دیکھا، اور مسکراتے ہوئے دیکھا۔ پہلا تأثر یہی تھا کہ وہ ہنس رہی ہے اور اس کے مسکراتے چہرے پر غضب کی زندگی کی علامت ہے، اس لئے جو کچھ کہ وہ کہنے والی ہے، اس سے زندگی کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملے گا۔ اس نے مسکراہٹ کے ساتھ اللہ کو یاد کیا۔ میں نے بھی اس کے

Read more

آٹھ مارچ: عورتوں کے عالمی دن کی تاریخ

آٹھ مارچ عورتوں کا اب دن پوری دنیا میں منایا جاتا ہے۔ عورتیں اپنے حقوق کے لیے اور اپنے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں پر آواز اٹھاتی ہیں۔ ناروے میں بھی یہ دن پورے خلوص اور دل و جان سے منایا جاتا ہے۔ سوال شاید اٹھے کی ناروے کی عورتوں کو کیا ضرورت ہے یہ دن منانے کی انہیں تو تقریباً سب ہی حقوق حاصل ہیں۔ آزاد ہیں۔ معاشی طور پر بھی اور معاشرتی طور پر بھی۔ لیکن اس بحث

Read more

ظلم کی شکار خواجہ سرا کمیونٹی اور معاشرتی بے حسی

کوئی ہے جو ان کے مسائل کی جانب توجہ کر سکے؟ کیا کوئی ان کو انسان سمجھ کر قابل احترام شہری کا رتبہ دے سکتا ہے؟ کیا حکومت، خاندان، سماجی تنظیمیں اور معاشرہ ان کے حقوق کا تحفظ کر کے انہیں قابل احترام اور کارآمد شہری بنا سکتے ہیں؟ کچھ ہی سال پہلے انہیں سپریم کورٹ کے حکم پر شناختی کارڈ بنانے کا حق ملا۔ غربت، صنفی تعصب، ریپ کلچر اور بنیادی حقوق سے محرومی نے ان کی حیثیت ادنیٰ

Read more

ریپ کے مقدمے میں ریمارکس پر انڈیا کے چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

چیف جٹس ایس اے بوبڈے نے پیر کو ریپ کے ایک ملزم کی گرفتاری سے تحفظ کی درخواست کی سماعت کے دوران اس سے پوچھا تھا کہ کیا وہ متاثرہ لڑکی سے شادی کے لیے تیار ہے؟

Read more

برائیڈل شاور اور پیریڈز پارٹی

ایک عورت کی زندگی میں اس کو جب بہت زیادہ تحائف دیے جاتے ہیں تو وہ اس کی شادی کا دن ہوتا ہے جس میں اس کو ہر وہ چیز دی جاتی ہے جس کو سنبھالنے میں اس کی ساری زندگی گزر جاتی ہے اس کے بوجھ اور احسان کے نیچے وہ دبی رہتی ہے۔ اتنا بوجھ کہ اس کی سانس نہ نکل پائے اس کو اڑنے کی خواہش ہی نہ ہو۔ اگر کسی عورت کے پر نکلنے لگے تو ایک عدد ایسا انسان بھی اس کو بن مانگے تحفے میں دیا جاتا ہے جو اڑنے کی خواہش پر اس کے پر بھی کاٹتا ہے اور ہر لمحہ مجازی خدا ہونے کا کریڈٹ بھی خوب لیتا ہے۔ ان تحائف میں جہیز وہ عذاب عظیم ہے جو اس بے گناہ عورت پر نہایت خوبصورت طریقے سے نازل کر دیا جاتا ہے جس کو اس نے ساری عمر بھگتنا ہے۔ اور یہ خبیث جہیز ایسا عذاب ہے جو عورت پر نازل ہو تو مصیبت نہ ہو تو بھی وبال جان ہے۔

Read more

عورت مارچ اور ہمارا ادب

پیارے ساتھی سعید احمد کی نظم ’عورت مارچ سے گزرتے ہوئے‘ مشرف عالم ذوقی ہٹ جاؤ راستے سے، عورتوں کا جلوس آ رہا ہے، انہیں جاہیداد نہیں، عزت، انسانی حقوق اور تمھارے ساتھ برابری سے کھڑے ہونے کی جگہ چاہیے! ۔ سعید احمد وہ آ چکی ہیں اور اس بار پوری تیاری کے ساتھ ”وہ اپنے جسم کے تنے سے اپنے گرے پتے اٹھاتی ہے اور روز اپنی بند مٹھی میں سسک کے رہ جاتی ہے وہ سوچتی ہے کہ

Read more

کہاں تک سنائیں

یہ بات تو طے ہے۔ دنیا بے شک سیکڑوں ملکوں میں بٹی ہوئی ہے اور ہر ملک میں کسی نہ کسی قسم کی اچھی بری حکومت ہے۔ لیکن حقیقت میں، پچھلے پانچ ہزار برس سے، دنیا ایک ہی ملک ہے اور اس ملک پر آمرانہ طرز کی حکومت ہے اور یہ آمرانہ حکومت مردوں کی ہے۔ قبلِ تاریخ زمانے میں، جس کا کوئی تحریری ریکارڈ موجود نہیں، صورتِ حال کیا تھی، ہمیں نہیں معلوم۔ بعض محققین کی طرف سے دعوے

Read more

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

کسی بھی مذہب کا پیروکار ہونے سے پہلے انسان کا انسانیت پہ ایمان لانا لازم ہے۔ کیونکہ اگر آپ انسان کے شرف اور رتبے کے قائل ہی نہیں تو آپ کسی بھی مذہب کو تسلیم کر لیں یا لامذہب رہیں حقوق انسانیت کی دھجیاں ہی اڑائیں گے۔ حقوق کیا ہیں؟ سب سے پہلے کسی کو انسان تسلیم کرنا ، جیسے آپ جینے کا حق رکھتے ہیں وہی حق دوسرے کو بھی دینا بنیادی حق ہے۔ حقوق بہت سے ہیں مگر

Read more

سندھ میں ریپ سے متعلق قوانین کے غلط استعمال میں اضافہ ہوا ہے؛ کمیشن کی رپورٹ

کمیشن کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ایسے کئی واقعات میں زیادتی کے الزامات سیاسی مقاصد کے حصول اور ذاتی جھگڑے نمٹانے کے لیے لگائے گئے۔ جب کہ دوسری جانب یہ بات بھی نوٹ کی گئی کہ جن واقعات میں زیادتی جیسے گھناؤنے جرائم کا ارتکاب واقعتاََ کیا گیا۔ اس میں کئی وجوہات کے باعث کوئی پیش رفت نظر نہیں آئی۔ جن میں گمراہ کن میڈیکل رپورٹس، مقدمے کے اندراج میں غیر معمولی تاخیر، طبی ٹیسٹ میں تاخیر، یا ایف آئی آر میں قانون کی غلط شقوں کا استعمال شامل ہے۔

Read more

کنول پھول اور تتلیوں کے پنکھ

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی اور وجاہت مسعود صاحب کا بہت شکریہ کہ “کنول پھول اور تتلیوں کے پنکھ” ملی۔ ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کو کتاب کی اشاعت کی ڈھیروں مبارکباد۔ طاہرہ آپ کے لئے تو میں یہی کہہ سکتی ہوں کہ :  “وہ آئی، اس نے لکھا اور فتح کر لیا!” ڈاکٹر طاہرہ کاظمي سے میری ملاقات “ہم سب” میں ان کے تواتر سے چھپنے والے کالموں اور مضامین کی نسبت سے ہوئی۔ ان کی تحریر کا انوکھا پن اور اس کی

Read more

ہم سب عورتوں کی مرضی!

اگر کوئی ہم سے پوچھے کہ بارہ مہینوں میں کونسا مہینہ من بھاتا ہے ہم جھٹ سے کہیں گے تیسرا! اگلا سوال یہ ہو سکتا ہے کہ کیوں تو سنیے جناب، ہر برس تیسرے مہینے کی آمد ہی سے ہمارے دل کی کلی کھل جاتی ہے۔ ہم جھوم جھوم جاتے ہیں کہ فضا میں ایک ایسے لفظ کی تکرار ہے جو ہر عورت کے دل سے اٹھنے والی آواز ہوتی تو ہے، لیکن زبان پہ لانے کی اجازت نہیں ہوتی۔

Read more

عورت مارچ سے آپ خوفزدہ کیوں ہیں؟

پہلی بار 1908 میں پندرہ سو عورتیں مختصر اوقات کار، اچھی اجرت اور ووٹنگ کے حق کے مطالبات منوانے کے لیے نیویارک کی سڑکوں پر مارچ کرنے نکلیں۔ ان کے خلاف گھڑ سوار دستوں نے کارروائی کی۔ گھوڑے کی ٹاپوں تلے انہیں کچلا گیا۔ گرفتار کیا گیا۔

1909 میں سوشلسٹ پارٹی آف امریکہ نے عورتوں کا عالمی دن منانے کے حوالے سے ایک قراداد منظور کی اور اسی سال اٹھائیس فروری کو امریکہ بھر میں عورتوں کا دن منایا گیا۔ انیس سو تیرہ تک یہ دن فروری کے آخری اتوار کو منایا جاتا رہا۔ اور پھر انیس سو تیرہ میں آٹھ مارچ کو عورتوں کے عالمی دن کے طور پہ طے کیا گیا۔ تب سے ہر سال یہ دن عورتوں کے نام منسوب ہے۔

Read more

جواب آں غزل؛ دوسری شادی اور ہمارا معاشرہ

آج صوفیہ کاشف صاحبہ کا طویل دو قسطوں پر مشتمل مضمون پڑھا، پہلی قسط پڑھنے کے بعد کچھ اشکالات تھے، سوچا دوسری قسط پڑھ لیں شاید اشکالات دور ہو جائیں لیکن دوسرے قسط پڑھ کر اعتراضات اور شدید ہو گئے۔

ایک محترمہ کے کمنٹ کے جواب میں کہنے لگیں کہ انہیں تو حکم اذاں ہے اس لئے چاہے کسی کو ناگوار گزرے وہ تو اپنا فرض بہرحال ادا کریں گی۔ سوچا ”اذان“ پوری ہو جائے تو شاید کچھ پلے پڑے کہ کہنا کیا چاہتی ہیں۔ لیکن پوری اذان ہی تضادات کا مجموعہ ثابت ہوئی۔

Read more

عورت کو آزادی چاہیے مگر کس سے؟

عورت مارچ مطلب میرا جسم میری مرضی، عورت کو آزادی دو اور عزت نہیں انسان ہوں میں وغیرہ وغیرہ۔ چلیں مان لیا ہمارا معاشرہ پدر سری ہے، مرد ظالم ہیں۔ عورت کو دبانا، نیچا دکھانا مشغلہ ہے ان کا، مگر یہ کیا عورت مارچ میں بھی کچھ مرد دکھائی دیں گے؟ تو پھر کس سے آزادی چاہیے؟ یقیناً باقی کچھ مردوں سے۔ تو اس سے یہ تو ثابت ہوا کہ سب مرد برے نہیں اچھے بھی ہوں گے۔ اب آتے

Read more

مذاق، زندگی اور ادب

زندگی وہ نہیں ہوتی ہے جسے دوسرے دیکھتے ہیں۔ ہماری اپنی زندگی ہمارے لئے بھی پیچیدہ ہوتی ہے۔ اور بہت سے معاملات میں ہم زندگی کو سمجھتے ہوئے بھی مختلف گوشوں سے انجان رہتے ہیں۔ اپنی زندگی کے بارے میں، جیسا ہم سوچتے ہیں، محض قیاس ہے، یہ ایک فیصد بھی وہ نہیں ہے جو وقوع پذیر ہو رہا ہے۔ یعنی جو زندگی ہم گزار رہے ہیں اس کے ظاہری حصے یا ظاہری حسن، یا ظاہری بد صورتی تک ہی

Read more

دوسری شادی اور ہمارا معاشرہ(قسط دوم)

یہ بات سمجھنے کی ہے کہ نکاح ایک کنٹریکٹ ہے جو دو باشعور اور بالغ لوگوں کی مرضی سے بنتا اور اسی مرضی سے قائم رہتا ہے۔ اگر دو میں سے ایک کی مرضی نہ ہو تو یہ کنٹریکٹ نہیں بن سکتا اور اگر ایک اس معاہدے کو برقرار نہ رکھنا چاہے تو یہ کالعدم ہو جاتا ہے۔ اس معاہدے میں اپنی خوشی سے اپنی زندگی جب تک ممکن ہو سکے دوسرے فریق کے ساتھ بانٹنے کا وعدہ ضرور ہوتا

Read more

سرخ گلابوں کا دن، عورت مارچ اور قیادت کا بحران

چودہ فروری کو یوم محبت منایا جاتا ہے۔ محبت کرنے والے ایک دوسرے کو سرخ گلاب کے پھول دے کر اظہار محبت یا تجدید محبت کرتے ہیں۔ پچھلے کئی سالوں کی طرح حسب روایت یوم محبت گزر گیا ہے اور ساتھ ہی کئی لوگوں کا جذبہ ایمانی بھی رفوچکر ہو گیا ہے۔ یوم حیاء کا دن بھی گیا۔ یوم سسٹر بھی گیا۔ یعنی حیاء اور یوم سسٹر محبت کے دن کی ضد میں منانے کا محض اعلان کیا جاتا ہے۔ کچھ کالے دل والے محبت کی مخالفت اور نفرت کے حق میں اخبارات میں اوٹ پٹانگ مضامین تراشتے ہیں اور کئی جعل ساز رنگین اخباری ایڈیشن دے مارتے ہیں۔

Read more

ایما کورونل ایسپورو: منشیات کی دنیا کے 'گاڈ فادر' ایل چاپو کی اہلیہ کون ہیں؟

امریکہ کے حکام کا کہنا ہے کہ میکسیکو سے تعلق رکھنے والے منشیات کے سمگلر ایل چاپو گوزمان کی بیوی کو امریکہ میں منشیات کی سمگلنگ کے شہبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Read more

کیا شبنم علی 1947 کے بعد انڈیا میں پھانسی کی سزا پانے والی پہلی خاتون ہوں گی؟

جیل انتظامیہ شبنم کی موت کا وارنٹ جاری کیے جانے کا انتظار کر رہی ہے۔ آخری وقت تک اگر کوئی رکاوٹ نہ آئی تو شبنم آزاد انڈیا کی تاريخ کی پہلی خاتون ہوں گی جنھیں پھانسی کی سزا دی جائے۔

Read more

 خلافت کی مانگ کے پس پردہ فکر

حضرت محمد ﷺ کے بعد حالات کچھ ایسے بنے کہ صحابہ کرام نے حضرت ابوبکر صدیق کے ہاتھ پر بیعت کر لی۔ ان حالات میں مؤرخین کے مطابق فتنے کو ٹالنے کا اور کوئی ذریعہ نہیں دکھتا تھا سوائے اس کے کہ فوری کسی سربراہ کا تعین ہو۔ تاہم تاریخ گواہ ہے کہ اہل بیت صحابہ کرام کی جماعت کے اس فیصلے پر کچھ خاص خوش نہیں تھے۔ حضرت فاطمہ باغ فدک کے فیصلے پر جبکہ حضرت علی مشاورت میں اہل بیت کو نظرانداز کیے جانے پر ناراض ہوئے۔

حضرت ابوبکرؓ عین جمہوری اصول پر جب سربراہ منتخب ہوئے تو انہیں خلیفۃ الرسول یعنی رسولؐ کا جانشین کہا جانے لگا۔ سو خلیفہ کوئی دینی ٹرم نہیں بلکہ عربی کا ایک لفظ ہے۔ حضرت عمرؓ پر جب سب کا اتفاق ہو گیا تو انہیں خلیفۃ خلیفۃ الرسول یعنی رسول اللہ کے جانشین کا جانشین کہا جانے لگا تاہم انہیں جب لگا کہ یہ خطاب آئندہ مزید لمبا نہ ہو جائے تو انہوں نے امیرالمومنین کا خطاب پسند کیا۔

Read more

انسانوں کی طرح لڑنے والے پرندے

باہر جا کر دیکھا تو پنجرے میں بند آسٹریلین طوطے یوں لڑ رہے تھے گویا صدیوں سے دشمن ہوں۔ بہت کوشش کے بعد ان کو چھڑانے میں کامیاب ہوئی تو دیکھا کہ ایک کے سر سے خون کا فوارا ابل رہا تھا۔ مرتی کیا نہ کرتی بجھے دل کے ساتھ مرہم پٹی کرنے لگی ہی تھی کہ ڈور بیل نے متوجہ کر لیا۔ ننھی بسمہ نے اندر آتے ہی چلانا شروع کر دیا۔ یہ پھر لڑے ہیں، یہ کتنا لڑتے ہیں؟ بالکل انسانوں کی طرح لڑتے ہیں۔

اس آخری فقرے نے چند لمحات کے لیے میری سانسیں روک لیں۔ ششدر و پریشان بچی کو تکتی رہی پھر ہمت جمع کر کے سمجھایا کہ نہیں انسان ایسے نہیں لڑتے ہیں۔ بچی بضد تھی کہ انسان اس سے زیادہ برے طریقے سے لڑتے ہیں۔ ثبوت کے لیے اس کے پاس چند خبریں تھیں جو اس نے گزشتہ شب سن کر اپنے دماغ کے نہاں خانوں میں انسانوں کو ظالم اور سفاک تصور کیا تھا۔

Read more

سکھوں کی ’ٹرین ٹو پاکستان‘ ، جو چھوٹ گئی

23 مارچ 1940 کو مسلم اکثریتی علاقوں پر مشتمل خود مختار ریاستوں کے قیام کی قرارداد پیش کی گئی تو منصوبے میں انسانی ہجرت کا تصور موجود نہیں تھا۔ ’قرارداد لاہور‘ سے تقریباً دو ہفتے بعد سکھوں نے بھی کانگرس کی ہم نوائی میں متحدہ ہندوستان اور بصورت دیگر مذہب کی بنیاد پر پنجاب میں الگ سکھ ریاست کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔

مارچ 1947 تک پنجاب کے دیگر علاقوں کی طرح راولپنڈی شہر میں بھی مذہبی قومیتوں کے باہمی تعلقات میں شدید تناؤ آ چکا تھا۔ 6 سے 13 مارچ کے درمیان کہوٹہ کے نواح میں سکھ آبادی والے دیہات فسادات کی لپیٹ میں آ گئے۔ اسی دوران ہزارہ سے نکالے گئے سکھوں کے قافلے بھی مشرقی پنجاب پہنچے تو پنجاب کی تقسیم آسمان پر صاف لکھی نظر آنے لگی۔

Read more

شہزادی لطیفہ: متحدہ عرب امارات میں خواتین کو کتنی آزادی حاصل ہے؟

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ وہ دبئی کے حکمران کی بیٹی شہزادی لطیفہ کی حراست کا معاملہ متحدہ عرب امارات کے حکام کے ساتھ اٹھائیں گے۔ اس تحریر میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ مجموعی طور پر دیکھا جائے تو متحدہ عرب امارات خواتین کو کس قسم کے حقوق حاصل ہیں؟

Read more

لڑکیوں کی تنگ جینز، زلزلے اور بزرگوں کے تبصرے

ہم بچپن میں بڑوں بوڑھوں سے سنا کرتے تھے کہ زمین کو ایک بیل نے سینگوں پر اٹھا رکھا ہے اور جب بیل تھک ہار کر زمین کو ایک سینگ سے دوسرے سینگ پر منتقل کرتا ہے تو اسی لمحے زمین ہلنے لگتی ہے اور زلزلہ آتا ہے۔ عمر میں اضافے کے ساتھ ہم پر یہ حقیقت اچھی طرح آشکار ہو چکی ہے کہ زلزلوں کے آنے کا وہ سبب نہیں جو بچپن میں بڑے یا بزرگ بیان کیا کرتے

Read more

خواتین کے حقوق: ’میں ٹی وی پر ریپ کا منظر دیکھتی تو طبعیت خراب ہونے لگتی‘

مارتھا کو ان کے ایک جاننے والے شخص نے ریپ کا نشانہ بنایا تھا اور اب کئی سال گزرنے کے بعد وہ اس صدمہ انگیز واقعے کی کہانی سنا رہی ہیں۔

Read more

جمہوری ثقافت میں جنسی آزادی کا کردار

کچھ عرصہ قبل ایک قابل احترام خاتون استاد نے سوال کیا کہ "ہم سب” میں نہایت سنجیدہ علمی مباحث کے عین بیچ میں جنسی موضوعات کیوں در آتے ہیں؟ سوال میں اس قدر اخلاص تھا کہ مختصر طور پر یہی عرض کی کہ آپ کا سوال بے حد سنجیدہ ہے۔ میں اپنا نقطہ نظر لکھ کر پیش کروں گا۔ اس ضمن میں درج ذیل نکات میری دانست میں قابل بحث ہیں۔ کیا جنس ایک غیر سنجیدہ موضوع ہے؟ کیا جنس

Read more

ہمیں دوسروں کی خوشی سے نفرت کیوں ہے؟

پی ایس ایل کے نئے ترانے کی مثال ہمارے سامنے ہے ۔  نصیبو لال کی گائیکی کے انداز اور انگریزی کے ٹھٹھے اڑانے والے وہ ہیں جو انگریزی کے ماضی ، حال اور مستقبل کے افعال(Tenses) میں فرق نہیں جانتے۔ جو did  کے ساتھ سیکنڈ فارم آف ورب بڑے ہی اہتمام سے لگاتے ہیں۔

Read more

مُردوں سے ریپ کا معاملہ

میں نے منٹو کو پڑھنا چھوڑ دیا۔ مجھے حیرانی ہوئی کہ منٹو کو فحش لکھنے پر مقدمات کے علاوہ عوامی ردعمل کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ لیکن اس سے مجھے ایک بات کا اطمینان بھی ہوا کہ برصغیر جب دولخت ہوا تو معاشرہ بے حس نہیں تھا،ردعمل دیتا تھا، گو کہ اس وقت سوشل میڈیا تھا اور نہ ہی الیکٹرانک میڈیا کی یلغار تھی، وہ لوگ پڑھتے تھے اور پھر بولتے تھے۔ اب عوام نے پڑھنا چھوڑ دیا ہے اور

Read more

مردوں میں برتھ کنٹرول

کچھ عرصہ پہلے اینڈوکرنالوجی ڈپارٹمنٹ (Endocrinology department) میں ایک پاکستانی ڈاکٹر نے روٹیشن (Rotation) کی۔ اس نے مجھے مردوں میں برتھ کنٹرول کے بارے میں ایک بہت مزاحیہ واقعہ بتایا۔ ایک دن وہ کراچی میں ایک کلینک میں کام کر رہی تھی جہاں ایک مریض نے شکایت کی کہ ڈاکٹر صاحبہ میں کانڈوم (Condom) استعمال کر رہا ہوں لیکن ہمارے بچے ہونا بند نہیں ہو رہے ہیں۔ اس نے پوچھا کہ آپ کانڈوم کس طرح استعمال کر رہے ہیں؟ اس

Read more

تیگرے، ایتھوپیا: ’ریپ کے کوشش میں ایک فوجی سے بچنے کے دوران میں نے اپنا ہاتھ گنوا دیا‘

ایتھوپیا میں ایک سکول کی طالبہ نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ جب ایک سپاہی نے ان کا ریپ کرنے کی کوشش کی تو اس دوران اپنا دفاع کی کوشش میں انھوں نے کس طرح اپنا دایاں ہاتھ کھو دیا تھا۔۔۔ اس سپاہی نے ناصرف ان کا ریپ کیا بلکہ ان کے دادا کو بھی ان کے ساتھ سیکس کرنے پر مجبور کیا تھا۔

Read more

گھروں میں صنفی امتیاز کی کہانی ’دی گریٹ انڈین کچن‘: ’نرم گو، رحم دل مرد بھی زہریلے ہو سکتے ہیں‘

’دی گریٹ انڈین کچن‘ ایک چھوٹے بجٹ کی ملیالی زبان کی فلم ہے جو بہترین طریقے سے پدرشاہی کے اصولوں پر مبنی ایک گھرانے کی کہانی کی عکاسی کرتی ہے اور اس میں موجود روزمرہ کے مسائل کی نشاندہی کرتی ہے۔

Read more

نیپال میں ہندو مسلم دوستی: ’یہاں بی جے پی جیسی پارٹی نہیں ہے اسی لیے نیپال مذہب کی بنیاد پر نفرت سے آزاد ہے‘

اگرچہ ماضی میں نیپال میں ہندو مسلم فسادات ہوچکے ہیں لیکن زیادہ تر کا تعلق انڈیا کے واقعات سے ہے۔ نیپالی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ نیپال کی سیاست میں انڈیا کی طرح مذہب کی بنیاد پر تقسیم پیدا کی جاتی اور یہاں مسلم بمقابلہ ہندو جیسی کوئی صورتحال نہیں ہے۔

Read more

ڈان اور مافیاز

پاکستان میں جب وی سی آر نیا نیا آیا تھا تو وہ امیتابھ کے عروج کا زمانہ تھا۔ کمرشل فلموں میں بھی اسمگلنگ کے علاوہ سرمایہ داروں کے استحصال، مزدوروں کی حالت زار اور ٹریڈ یونین لیڈروں کی جد و جہد کو موضوع بنایا جاتا تھا۔ وہاں بیکار فلمیں بھی بنتی ہیں مگر سیاستدانوں کی ہوس اقتدار کے بارے میں تو بے شمار اور بہت اچھی فلمیں بنیں اور آج بھی وہاں ریپ، مرد اور عورت کے علاوہ دیگر صنفی

Read more

صنفی امتیاز کی حقیقت سے انکار کرنے والے

اللہ نہ بخشے، ایک صاحب عورت دشمنی اور مرد کی مظلومیت کے مافوق الفطرت گماں میں اس قدر محدود عقل و دانش ثابت ہوئے کہ اس منہ چڑاتی زہر اگلتی حقیقت کو سرے سے ماننے پر تیار نہیں تھے کہ اس ملک میں ریپ اور جبر جنسی کے واقعات بھی ہوتے ہیں۔ صاحب دروغ و عناد کی متشدد اور متنفر سوچ جس کو پدرسری کی ہزاروں سال پرانی دیمک چاٹ چکی تھی اس بابت ایماں رکھتے ہیں کہ ہر درج

Read more

14 سال کی عمر میں ریپ ہوا، سلمان خان سے شادی کرنا مقصد تھا: پاکستانی اداکارہ سومی علی

پاکستانی نژاد سابق بالی ووڈ اداکارہ سومی علی کا کہنا ہے کہ ان کا بچپن میں ریپ ہوا تھا جس کے باعث وہ سمجھتی تھیں کہ سلمان خان سے شادی کر کے خود کو محفوظ بنالیں گی۔ ان کا اداکاری کا کوئی ارادہ نہیں تھا، وہ تو بالی ووڈ میں سلمان خان سے شادی کرنے کیلئے گئی تھیں۔ ایک انٹرویو میں سومی علی نے بتایا کہ وہ امریکی شہر میامی میں اپنی والدہ کے ساتھ رہائش پذیر تھیں جبکہ ان

Read more

اویغور کمیونٹی: چین پر نسل کشی کا ’قابلِ اعتبار مقدمہ‘ قائم کیا جا سکتا ہے

برطانیہ میں شائع ہونے والی ایک باقاعدہ قانونی رائے کے مطابق، اس بات کے واضح ثبوت ملے ہیں کہ چینی حکومت ایغور برادری کے خلاف نسل کشی کے جرائم میں ملوث ہے۔

Read more

بھارتی کشمیر میں 18 ماہ بعد تیز رفتار انٹرنیٹ بحال، صارفین کی نگرانی کے لیے رضا کاروں کی بھرتی

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس نے ایسے رضا کاروں کو بھرتی کرنے کا آغاز کیا ہے جو انٹرنیٹ صارفین کی نگرانی کریں گے اور حکام کو سائبر کرائم سے متعلق آگاہ کریں گے۔

Read more

ہماری عدلیہ اور ریاست مدینہ (جدید) کا بندوبست

چند سال قبل ہماری ایک عدالت میں ایک خاتون نے ایک شہری کے خلاف کیس کر دیا کہ اس نے ایک رات گھر میں گھس کر اس کی عصمت دری کی ہے اور چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا ہے۔ لہٰذا اوباش ملزم کو قرار واقعی سزا دے کر انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ انہیں دنوں ایک دوسری عدالت میں اسی شخص کے خلاف اس کی اہلیہ نے یہ مقدمہ درج

Read more

مشرقی پاکستان میں پاکستانی فوج کے ساتھ ہتھیار اٹھانے والے البدر کے رضاکاروں کا بیانیہ

ڈسکلیمر: اس مضمون کا مقصد فوجی آپریشن یا کسی بھی فریق کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا دفاع نہیں بلکہ ایک ایسے بیانیے کو سامنے لانا ہے جسے مین سٹریم میڈیا میں اب تک جگہ نہیں مل سکی ہے۔ ’میں ان دنوں مشرقی پاکستان کے میمن سنگھ ضلع میں جمال پور ڈسٹرکٹ کے علاقے شیرپور میں تعینات تھا۔ یہ 1971 کے فوجی آپریشن کا ذکر ہے۔‘ سرگودھا میں مقیم میجر ریاض حسین ملک انڈپینڈنٹ اردو کو انٹرویو

Read more

05 فروری: کشمیریوں کے ساتھ یوم تجدید عہد وفا

میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن ستم شعار سے تجھ کو چھڑائیں گے اک دن پاکستان اور آزاد کشمیر سمیت پوری دنیا میں 05 فروری کا دن یوم یکجہتی کشمیر اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی دلیرانہ جدوجہد کا قانونی، آئینی اور ہر اخلاقی سطح پر ساتھ دیا جائے گا۔ مقبوضہ وادی کشمیر، جموں و لداخ کا تنازع جارحیت پسند بھارت کے ساتھ سات دہائیوں سے مشتمل ہے،

Read more

مردوں کے لئے مانع حمل طریقے اور مردانہ کمزوری 

کیا کہیے کہ ہمیں اکثر اپنے قارئین کی ذہانت و فطانت دنگ کرتی ہے جو بھانپ لیتے ہیں کہ موضوع پہ بات کرتے ہوئے کہاں ہم دانستہ پہلو تہی کر گئے اور کہاں نادانستگی میں چوک ہو گئی۔ مانع حمل کی گفتگو میں خواتین کے زیر استعمال طریقے تو زیر بحث آئے لیکن مرد حضرات کی کہانی ہم نے اس لئے نہ چھیڑی کہ انہی سے تو شکوہ ہے کہ خاندانی منصوبہ بندی سے بیر رکھ چھوڑا ہے۔ ایسے میں

Read more

پاکستانی مردوں کو غیرت کا ناجائز حمل ٹھہر گیا

میرا تعلق ایسے ملک سے ہے جہاں بچپن ہی سے لڑکیوں کی اخلاقی تربیت پر ضرورت سے زیادہ توجہ د ی جاتی ہے۔ اس پر حیرت بھی نہیں، کیوں کہ جہاں عورتیں نام نہاد مردانہ غیرت کی علامت ہوں، ان کی ذرا سی لغزش سے پگڑیوں کے شملے نیچے ہوجاتے ہوں، ان کی جانب اٹھنے والی غلط نظروں سے خاندانی وقار ملیا میٹ ہو تا ہو، ایسے معاشرے میں بچیوں کو تربیت کے نام پر بے جا سختیوں تلے پروان

Read more

بچہ آپ کا غلطی کرے اور ذمہ دار لبرلز ٹھہریں؟

وطن عزیز کی فضا ایسی بن چکی ہے کہ ابھی آپ سوچ ہی رہے ہوتے ہیں کہ فلاں موضوع توجہ مانگتا ہے۔ اس پہ کچھ کہنا چاہیے۔ اتنی دیر میں کچھ ایسا ہو جاتا ہے کہ پچھلے واقعے کو چھوڑ کے اگلے واقعے پہ توجہ مرکوز ہو جاتی ہے۔ پورا ملک چھوڑ، پوری دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ ٹویٹر کھولیں، اور ساری دنیا کی خبریں آپ کے سامنے۔ لو جی ہو گئے آپ باخبر۔ یونہی پچھلے دنوں ایک خبر

Read more

اویغور کیمپوں میں منظم انداز میں مبینہ ریپ کا انکشاف: ’پتا نہیں وہ انسان تھے یا جانور‘

چین میں اویغور افراد کے لیے بنائے گئے ‘تربیتی کیمپوں‘ میں خواتین کو ایک منظم انداز میں ریپ کیا جاتا ہے، انھیں جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے اور ان پر تشدد کیا جاتا ہے۔ بی بی سی کو ان کیمپوں کے بارے میں کچھ نئی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔

Read more

مذہب، سیکس اور عورت

سیکس ایجوکیشن میں سب سے بنیادی بات ہی جنسی جرائم سے بچاؤ ہوتی ہے۔ اس لیے گڈ ٹچ اور بیڈ ٹچ سکھانے کے ساتھ ساتھ اگلے مرحلے میں شادی یا دوستی کی صورت میں بھی انہیں معلوم ہوتا ہے کہ اپنی جنسی و تولیدی صحت کا خیال کیسے رکھنا ہے۔ یہ معلومات کم از کم جان کو خطرے میں ڈالنے سے بہتر ہے۔

Read more

من آنگ ہلینگ: میانمار میں آنگ سان سوچی کی حکومت گِرانے اور اقتدار پر قبضہ کرنے والے فوجی سربراہ کون ہیں؟

چونسٹھ برس کے جنرل ہلینگ کیڈٹ کے طور پر فوج میں بھرتی ہوئے تھے اور اس کے بعد انھوں نے اپنی ساری زندگی فوج میں گزاری ہے۔ اپنے اختیارات کو وسعت دینا اور ملک کے مستقبل کی سمت طے کرنا اب ان کے ہاتھ میں ہے۔

Read more

ہم اور ہمارے پراڈو میں گھومتے ویکسین شدہ کتے

ان کو شرم آنا چاہیے۔ ہمارے کتوں کو پراڈو میں سفر کرتے دیکھ کر واویلا مچاتے ہیں۔ یہ عمران خان، پی ٹی آئی اور ہمارے کتوں کے دشمن ہیں۔ یہ اپنی کرپشن بچانا چاہتے ہیں۔ اپنی کرپشن بچانے کے لیے یہ کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں۔ حتی کہ کتوں پر سفری پابندی لگانے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ لیکن جو مرضی ہے کر لیں این آر او نہیں ملے گا۔ ہاں این آر او سے یاد آیا

Read more

’بچوں کی ماں ہوں، دس برس پرانی ویڈیو وائرل ہونے سے شادی شدہ زندگی داؤ پر لگ گئی‘

میں ماضی میں اپنے ساتھ پیش آنے والی سفاکی کو بھول کر زندگی میں آگے بڑھ چکی تھی، لیکن پھر ایک پرانے واقعے کی یاد تازہ کر کے مجھ پر قیامت ڈھا دی گئی۔ مجھے ایک بار پھر وہ بربریت یاد دلائی گئی ہے۔ دس برس قبل مجھے جنسی طور پر ہراساں کرتے ہوئے ویڈیو بنائی گئی تھی جو اب ایک دہائی بعد دوبارہ وائرل کر دی گئی ہے۔ اس ویڈیو نے میری شادی شدہ زندگی کو داؤ پر لگا دیا ہے اور اس زندگی کو جو میں اپنے بچوں کے ساتھ گزار رہی تھی۔

Read more

اسرائیل نا منظور: دوسرا پہلو

مذہب، کالا باغ ڈیم اور اب اسرائیل کو تسلیم یا عدم تسلیم ایسے تمام اہم قومی معاملات کو کیا چوکوں چوراہوں اور ایک ایسی قوم کے رحم و کرم پر چھوڑا جا سکتا ہے جو اپنے ذاتی قومی اور ملکی ذرائع آمدن اور وسائل سے یکسر بے خبر، مگر نور نظر لخت جگر دھڑا دھڑ پیدا کر رہی ہے؟ ظاہر ہے ایسا ممکن و مناسب نہیں اور اس کا بڑا اور بنیادی سبب ہماری ناخواندگی اور ایک ایسا توکل (توکل؟)

Read more

میوزک انڈسٹری کے ’گندے راز‘: زبان بند رکھنے کے لیے ہزاروں پاؤنڈ کی پیشکش

کئی خواتین نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ میوزک انڈسٹری جنسی حملوں کی کہانیوں سے بھری پڑی ہے۔ درجنوں خواتین نے بتایا کہ انھیں اس انڈسٹری میں ہر مقام پر جنسی حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ خواتین کے بقول فنکاروں، مینیجروں، انجنیئروں سے لے کر پروڈیوسروں اور بڑے افسران تک سب ہی اس میں ملوث ہیں۔

Read more

ناروے میں شادی، طلاق، اسقاط حمل اور شہری آزادیاں

جمہوری ملکوں میں قوانین عوام کی ضرورت اور سہولت کو مد نظر رکھ کر بنائے جاتے ہیں۔ ناروے میں بھی بالکل ایسا ہی نظام ہے۔ قانون بنانے کا اختیار پارلیمنٹ کو ہے۔ بلز (مسودہ قانون) یا تجاویز لائی جاتی ہیں، ممبران ان پر بحث کرتے ہیں۔ بل کی حمایت اور مخالفت میں تکرار ہوتی ہے اور پھر اکثریت رائے سے قانون بن جاتا ہے۔ ان میں ضرورت کے تحت اتفاق رائے سے تبدیلی بھی لائی جا سکتی ہے۔ عوام اپنے

Read more

منور فاروقی: ایسے لطیفوں کی وجہ سے جیل میں قید جو کامیڈین نے سنائے ہی نہیں

جس وقت منور فاروقی کو گرفتار کیا گیا اس وقت تک انھوں نے مذہب کے بارے میں کوئی لطیفہ نہیں سنایا تھا بلکہ انھوں نے اپنی پرفارمنس ابھی شروع ہی نہیں کی تھی۔

Read more

منور فاروقی: ایسے لطیفوں کی وجہ سے جیل میں قید جو کامیڈین نے سنائے ہی نہیں

جس وقت منور فاروقی کو گرفتار کیا گیا اس وقت تک انھوں نے مذہب کے بارے میں کوئی لطیفہ نہیں سنایا تھا بلکہ انھوں نے اپنی پرفارمنس ابھی شروع ہی نہیں کی تھی۔

Read more

انڈیا میں چھٹنی مہتو کے لیے سول ایوارڈ جو ’ڈائن‘ قرار دے کر خواتین پر تشدد کے نظام کے خلاف لڑ رہی ہیں

انڈیا کی حکومت نے ریاست جھارکھنڈ کی سماجی کارکن چھٹنی مہتو کو اعلیٰ سول ایوارڈ پدماشری سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ وہ ان خواتین کی مدد کرتی ہیں جنھیں ’چڑیل‘ قرار دے کر ان پر ظلم ہوتا ہے۔

Read more

اسرائیل کو کیوں تسلیم کیا جائے؟

میرے ذہن میں کافی عرصے سے سوال گھوم رہا تھا کہ ہم اسرائیل کو کیوں تسلیم کریں؟ ایسا کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کا زور ہے کہ پاکستان اسے تسلیم کرے؟ اس میں کوئی شک نہیں کہ اسرائیل دنیا میں اس ناجائز بچے کی طرح غیر ضروری ریاست ہے جس نے مظالم کی حد پار کر دی ہے۔ فلسطینیوں کی سرزمین پر قبضہ کر کے ان پر زمین تنگ کر دی گئی ہے۔ کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں پر جو

Read more