مقدس

صائمہ حسب عادت صبح جلدی اٹھی اور اس نے بڑے خشوع و خضوع کے ساتھ فجر کی نماز پڑھی۔ پھر وہ تلاوت کرنے کے لیے دوسرے کمرے میں گئی۔ اس نے طاق کی طرف ہاتھ اٹھایا تو کیا دیکھتی ہے کہ قرآن غائب ہے۔ اس نے سوچا شاید وہ بیسمنٹ میں قرآن رکھ کر بھول گئی ہو۔ وہ وہاں گئی تو وہاں بھی قرآن غائب تھا۔ پھر وہ اپنے بیٹے کے کمرے میں گئی لیکن وہاں بھی قرآن موجود نہ

Read more

ذلتوں کے اسیر ؛ اردو ناول میں نسائی شعور کا استعارہ! تیرہویں قسط ;

ثانیہ کی زندگی میں ایک اور موڑ تب آیا جب ثانیہ اور امثال نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ لیکن کچھ ہی ہفتوں میں اس تعلق کی بدصورتی سامنے آ گئی۔ امثال کی محبت اپنی جگہ مگر اس کے گھر والوں کو ثانیہ کے رہن سہن پر سخت اعتراض تھا۔ اس کے سگریٹ پینے، گھر سے باہر نکلنے اور ملنے ملانے پر پابندی تھی۔ والدہ اور بہنیں تو بدسلوکی کرتی ہی تھیں، امثال کا رویہ ”ایک گال پہ بوسہ ایک گال پہ تھپڑ“ جیسا تھا۔

یہ شادی کچھ عرصہ چلنے کے بعد علیحدگی پر ختم ہو گئی۔ اور ثانیہ امثال اور اس کے خاندان کو یوں یاد کرتی ہے :

”اس کے گھر والوں کے نزدیک میں انسان نہیں تھی، شادیاں کرنے والی، داشتہ، بچے چھوڑنے والی اور شوہر چھوڑنے والی ایک ایسی عورت جس نے ایک اور عورت کا بیٹا اور دوسری کا بھائی چھین لیا تھا۔

Read more

بزدلی ہزار نعمت ہے

ھم بزدل ہیں۔ اور اس بات پر یقین کامل رکھتے ہیں کہ ہر دل میں تھوڑا سا ”بز“ موجود ہوتا ہے۔ شاید ہمارے دل میں یہ ”بز“ تھوڑا زیادہ ہے اس لیے اس کا احساس بھی زیادہ ہے۔ ویسے ہم نے اپنی بزدلی کو کئی نام دے رکھے ہیں کبھی مصلحت پسندی کہتے ہیں تو کبھی دانش مندی۔ مگر بیگم صاحبہ کی حد تک تو ہم نے اس کو محبت کا نام دے رکھا ہے۔ اس بزدلی کا سب بڑا

Read more

’مجھے گھٹن محسوس ہو رہی تھی‘، استاد کی خودکشی اور والدین کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا معاملہ

من سو کی خودکشی کے اس واقعے کے بعد جنوبی کوریا میں پرائمری سکول کے اساتذہ میں غم اور غصے کی لہر دوڑ گئی، جنھوں نے والدین اور سکول میں بچوں کی جانب سے ہراسانی کے اپنے تجربات شیئر کرنا شروع کر دیے ہیں۔

Read more

پابندی کے باوجود ٹک ٹاک افغان خواتین کے لیے اُمید کی کرن: ’مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں‘

ملک کے اندر اور باہر رہنے والے افغان شہری ٹک ٹاک کو اپنے پسندیدہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کر رہے ہیں حالانکہ طالبان نے اس پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

Read more

افریقہ برائے فروخت نہیں رہا (2)

آپ نے کبھی نہ کبھی ٹمبکٹو کا نام تو سنا ہو گا۔ آج یہ نام غیرسنجیدگی کا استعارہ ہے مگر یورپی طاقتوں کی ہوس ناک نگاہوں سے قبل ٹمبکٹو مغربی افریقہ کی خوشحال ترین سلطنت مالی کا دارالحکومت تھا جہاں چہار جانب کے تجارتی قافلے ملتے تھے۔ دو ہزار تیرہ میں اس شہر کے ساتھ یہ سانحہ ہوا کہ داعش نے شمالی مالی پر قبضہ کر کے ٹمبکٹو کے احمد بابا ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کو راکھ میں تبدیل کر دیا۔

Read more

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار

مصر کے صدر جمال عبد الناصر پاکستان کے مقابلے میں بھارتی قیادت سے زیادہ قریب تھے اور پاکستان کے بارے میں یعض اوقات چبھتے ہوئے جملے بھی کہہ جاتے تھے جیسے کہ14؍ اگست کو پاکستان کے ساتھ اسلام بھی اتارا گیا ہے۔ اس جملے کے راوی سردار محمد اکبرخان ترین ہیں جن کا شمار بلوچستان کے بڑے زمینداروں میں ہوتا ہے۔ وہ وکیل ہیں لیکن ہماری فیوڈل کلاس کے ایک حصے کی روایت کے مطابق تاریخ اور سیاسیات عالم سے

Read more

پاکستان کا وہ گاؤں جہاں لوگ ماہانہ صرف ’100 روپے‘ بجلی کا بل دیتے ہیں

بجلی کے بھاری بلز اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے تاہم خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کے دور افتادہ گاؤں برشمنال کے رہائشی اسلام محمد گھر میں 24 گھنٹے بجلی استعمال کرنے کے ماہانہ سو روپے ادا کرتے ہیں۔

Read more

شاہین آفریدی کا جسپریت بمراہ کو بیٹے کی پیدائش پر تحفہ: ’میدان میں لڑتے ہیں، باہر عام انسان ہوتے ہیں‘

شاہین شاہ آفریدی روایتی انداز میں انڈین اوپنرز کی وکٹ آغاز میں ہی لینے میں تو ناکام رہے لیکن ان کی جانب سے انڈین بولر جسپریت بمراہ کو بیٹے کی پیدائش پر تحفہ دینے کی ویڈیو نے کئی لوگوں کے دل جیت لیے۔

Read more

’اس گاؤں کے سب لوگ یا تو مر چکے ہیں یا لاپتہ ہیں‘

مراکش کی یہ آبادیاں روایتی طور پر شاید آج کل کی اس جدید دنیا سے کچھ الگ رہنے میں خوش تھیں مگر اب یہی لوگ بیرونی دُنیا کی جانب سے امداد کی مُنتظر ہیں، اُن کی مدد جتنی جلدی کی جا سکے اُتنا ہی اچھا ہوگا۔

Read more

بچوں کی تربیت سکول کریں

ماہرین اس بات پر جتنا بھی مصر رہیں کہ بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار اہم ہوتا ہے لیکن بخدا آپ نے اس بات پر بالکل دھیان نہیں کرنا۔ والدین یہ بات اچھی طرح ذہن نشین کر لیں کہ آپ نے بچہ سکول میں داخل کروا کے اپنا فرض ادا کردیا ہے۔ اب بچے کو سدھارنا آپ کی ذمہ داری نہیں۔ یہ سکول والوں کا کام ہے۔ پھر بھی باپ اگر بچوں پہ رعب اور دبدبہ رکھنا چاہتا ہے

Read more

گفتگو روشنی ہے

(محمد حمید شاہد ہمارے درمیان موجود ایک نادرہ روزگار، منفرد اور رسیلے شخص کا نام ہے۔ کیا خوبصورت زندگی ہے کہ علم، حیرت اور تخلیق سے عبارت رہی ہے۔ محترمہ لبنیٰ صفدر نے لاہور سے شائع ہونے والے رسالے ”ارژنگ“ کے لیے محمد حمید شاہد سے ایک مصاحبہ کا اہتمام کیا، جس میں بہت اہم ادبی موضوعات زیر بحث آئے۔ محمد حمید شاہد کے جوابات تو اپنی جگہ گہر بار تھے لیکن لبنیٰ صفدر نے بھی سوال کرنے کا حق

Read more

قومی افق پر چھائی تاریکی اور ایک چراغ کا اعلان

آج داغ دہلوی کا ایک شعر نظر سے گزرا۔ زیست سے تنگ ہو اے داغؔ تو جیتے کیوں ہو جان پیاری بھی نہیں جان سے جاتے بھی نہیں یہ شعر پڑھتے پڑھتے اقبال بانو کی دل سوز آواز میں باقی صدیقی کی ایک نہایت شاندار غزل کا مطلع ذہن میں طلوع ہوا داغ دل ہم کو یاد آنے لگے لوگ اپنے دیے جلانے لگے ذرا سا غور کرنے پر خیال آیا کہ دونوں اشعار میں کوئی مماثلت نہیں ماسوائے لفظ

Read more

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور کیمرہ مین مسعود بٹ سے بات چیت

یہ چند ماہ اُدھر کی بات ہو گی میں باری فلم اسٹوڈیوز میں نامور فلم ڈائریکٹر حسن عسکری بھائی سے ملنے گیا۔ اُن کے پاس انڈسٹری کے نامور کیمرہ میں خالد محمود صاحب اور مایہ ناز استاد کیمرہ مین مسعود بٹ صاحب کو بیٹھے دیکھا۔ حسن عسکری بھائی کو گھنٹہ بھر کے لئے سیٹ پر جانا تھا لہٰذا موقع سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے اِن لوگوں سے بات چیت کا بہترین موقع مل گیا۔ لیجیے آپ بھی یہ دلچسپ گفتگو سنئیے

Read more

سپہ سالار کے شب و روز

پہلے ہی ہم نے سپہ سالار کو اتنا متحرک کر رکھا ہے کہ یوں لگتا ہے وہ صبح اٹھتے ہی فوج کے بنائے محکمہ زراعت والے جدید فارم پر ہل چلاتے ہیں تاکہ غذائی بحران سے بچا جا سکے۔ پھر دفتر جاتے ہوئے راستے میں رک کر کدال سے سنگلاخ پہاڑوں کا سینہ چیرتے ہیں کہ اتنی معدنیات تو نکل آئیں کہ قوم کا ایک دن کا خرچہ نکل آئے۔ محمد حنیف کا کالم۔

Read more

ناول بت پرستوں کی نئی نسلیں (14)

نوٹ : بُت پرستی اُن کا مذہب نہیں تھا۔ یہ تو اُن کے اذہان کے جنگلوں میں ہزاروں سالوں سے پھیلا ہوا، وہ سم ِہلاہل تھا، جو اُن کی نسلوں کی شریانوں میں لہو کی طرح سرایت کر چکا تھا۔ وہ کسی رنگ، بے رنگ، وجودی یا غیر وجودی بُت کو تراش کر اُس کی پُراسرار انداز میں پوجا شروع کر دیتے۔ کچھ دیر بعد انہیں احساس ہوتا کہ یہ تو خود اُن کے ہاتھوں سے تراشا ہوا ہے، تو

Read more

اک اڑن کھٹولا آئے گا اور عرب شیخ کو لائے گا

دلی میں جی ٹوئنٹی کے سربراہ اجلاس میں انڈیا سے امریکہ تک براستہ مشرقِ وسطی ایک معاشی کاریڈور بنانے کا ابتدائی خاکہ طے پا گیا ہے۔ مگر ہمیں اس لیے اس بارے میں کوئی ٹینشن نہیں کیونکہ ہماری اعلیٰ ترین قیادت نے یقین دلایا ہے کہ اگلے تین سے پانچ برس میں برادر خلیجی ممالک سے پچھتر ارب سے سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پاکستان آنے والی ہے۔ کیا یہ بات برادر خلیجی ممالک کو بھی پتہ ہے؟

Read more

مذہبی جنونیت کا شکار معصوم بچے

یونین آف کیتھولک ایشین نیوز (یو سی اے نیوز) کے مطابق تقریباً 600 بچے جڑانوالہ میں ہونے والے واقعات کے بعد دوبارہ سکول جانے سے گریزاں ہیں۔ دس سالہ مراد نے یو سی اے نیوزکو بتایا، ”میں ڈرا ہوا ہوں۔ میرے تمام ہم جماعت مسلمان ہیں۔ ہو سکتا ہے وہ مجھے نقصان پہنچائیں“۔ مراد وہی بچہ ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر نظر آتی رہی ہے جس میں اس نے پاکستانی جھنڈے کے رنگ کا لباس زیب تن کیا

Read more

ان حالات میں نوجوان کیا کریں؟ (مکمل کالم)

”سر، آج کل میں بہت پریشان ہوں، میرے پاس نوکری نہیں ہے، اگر آپ مہربانی کریں تو مجھے نوکری مل سکتی ہے، میں تمام عمر آپ کو دعائیں دوں گا۔“ جو لوگ اس ملک میں کسی چھوٹے موٹے عہدے پر فائز ہیں، کسی کاروباری کمپنی کے مالک ہیں یا پھر معاشرے میں کچھ اثر و رسوخ رکھتے ہیں، انہیں آئے دن اس قسم کے پیغامات موصول ہوتے رہتے ہیں۔ ملک کے معاشی حالات نے تو اچھے خاصے لوگوں کی کمر

Read more

حافظ جی کا ڈاکٹرڈ آئین اور پاکستان کی ترقی

حافظ جی پریشان تھے تو انہوں نے پاکستان کے ارب پتی کاروباری حضرات کو بلایا اور ان سے مشورہ اور مدد طلب کی ہے۔ حافظ صاحب نے فرمایا کہ وطن عزیز میں دہشت گردی ایک مرتبہ پھر سر اٹھا رہی ہے۔ آئے دن حملے اور بم دھماکے ہو رہے ہیں۔ ہر مہینے سینکڑوں لوگ قتل ہو رہے ہیں۔ ڈر یہ ہے کہ جیسے افغان طالبان نے ہماری مدد سے غلامی کی زنجیریں وہاں توڑ دی تھیں اسی طرح کہیں پاکستانی

Read more

وہ خواتین جنھیں امریکہ نے مانع حمل ادویات کے تجربات کے لیے ’چوہوں کی جگہ‘ استعمال کیا

سنہ 1960 میں، یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے مانع حمل طریقہ کے طور پر پہلی گولی کہلانے والی اینوائیڈ کو منظوری دی۔ ایک نظر ڈالتے ہیں کہ یہاں تک یہ تحقیق کیسی پہنچی؟

Read more

’ایک شخص نے ہیلمٹ پہن کر گولی چلائی‘: راولا کوٹ کی مسجد میں قتل ہونے والے ابو قاسم کشمیری کون تھے؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ سے تعلق رکھنے والے محمد ریاض، جن کو ابو قاسم کشمیری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کو جمعہ کے روز نماز فجر کے دوران پولیس کے مطابق ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا۔

Read more

کیا بلاول بھٹو اور آصف زرداری اختلاف محض نورا کشتی ہے؟

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 90 دن کے اندر انتخابات کروانے کے موقف پر اصرار کیا ہے اور کہا کہ آصف زرداری گھر کے بڑے ہیں لیکن پارٹی کے فیصلے صرف اس سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کرتی ہے۔ کمیٹی نے قانونی ماہرین کے مشورہ پر ہی 90 دن میں انتخابات کا مطالبہ کیا تھا۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ نوجوان قیادت ہی ملک کو درپیش متنوع مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ بلاول

Read more

لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو 36 کروڑ روپے کے بلاسود قرضے دینے پر تنازع: ’نئی غلطیاں نہ کریں اس ملک پر رحم کریں‘

پنجاب کی نگران حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کے 11 ججز کو گھروں کی تعمیر کے لیے 36 کڑور روپے سے زائد کے بلاسود قرض دینے کی منظوری دی ہے جس پر وکلا تنظیموں نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔

Read more

’شیرِ پنجشیر‘ احمد شاہ مسعود کا قتل: ’صحافیوں نے کیمرہ سامنے رکھا اور پھر ایک زوردار دھماکے کی آواز آئی‘

مسعود کو نائن الیون سے 48 گھنٹے پہلے قتل کر دیا گیا تھا لیکن نائن الیون کی وجہ سے اس واقعے پر زیادہ بحث نہیں ہو سکی۔ دونوں کی ٹائمنگ محض اتفاقیہ تھی کیونکہ القاعدہ کے قاتل کئی ہفتوں سے احمد شاہ مسعود کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ مسعود خلیلی کا خیال ہے کہ اس قتل کے پیچھے القاعدہ کا ہاتھ تھا۔

Read more

جی 20 اجلاس: ’سونے چاندی کے برتن اور انواع و اقسام کے پکوان، مہمانوں کو پتا چلے مہاراجہ کیسے کھاتے تھے‘

منتظمین کا کہنا ہے کہ کیلے کے پتے کے جیسے تھال بنائے گئے ہیں اس کے علاوہ مہاراجہ تھالی بنائی اور یہ سب مہمانوں کو انڈیا کے مالامال ثقافتی ورثے سے روشناس کرانے کا ذریعہ ہیں کہ یہاں کہ راجہ مہاراجہ کس طرح کھایا کرتے تھے۔

Read more

مراکش میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 296 افراد ہلاک: ’ہمارے پڑوسی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں‘

مراکش کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وسطی مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے کم از کم 296 افراد ہلاک جبکہ 153 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایک مقامی اہلکار نے بتایا کہ زیادہ تر اموات پہاڑی علاقوں میں ہوئیں جہاں پہنچنا مشکل ہے۔

Read more

حکمرانوں سے کشادہ دلی کی توقع؟

تحریک انصاف کے مخالفین کو یہ حقیقت کھلے دل سے تسلیم کر لینا چاہیے کہ اس جماعت کے حامیوں نے پراپیگنڈا کے محاذ پر متاثر کن اجارہ قائم کر لیا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر نہایت مہارت سے وہ کوئی ایسا نکتہ اٹھاتے ہیں جسے میڈیا کے لئے نظرانداز کرنا ممکن ہی نہیں۔ پیشہ ورانہ یا ”دیگر“ وجوہات کی بنیاد پر پاکستان کا روایتی میڈیا اگر اس نکتے کو نظرانداز کردے تب بھی عالمی میڈیا اس کے ذکر کو مجبور

Read more

اردو کا ”ہفت اقلیم“ عرب شاعر

بہرکیف یہ ملاقات بہت اچھی رہی اور مجھے ڈاکٹر صاحب سے تین ساڑھے تین گھنٹے کی اس میٹنگ میں وہ کچھ سیکھنے کا موقع ملا جسے ان کی 100 کتابوں کو پڑھ کر بھی سیکھا نہیں جا سکتا تھا۔ اب اگلا مرحلہ آشیانے تک پہنچنے کا تھا۔ تین چار بنگلے چھوڑ کر سڑک پر کھڑے مجھے دو آدم زاد نظر آئے۔ ”یہاں نزدیک ترین بس سٹاپ کہاں ہے؟“ میں نے حوصلہ کر کے ان سے رستہ تو پوچھ لیا مگر

Read more

بے کس خواتین کو مارنا مردانگی نہیں بزدلی ہے

پیارے بھائی عزیزم نعیم اللہ نے بتایا کہ پیاری گڑیا سپوگمئی (چاند) اور خوبصورت پھول وصال خان کی تعلیم، تربیت اور علاج معالجے کی پوری ذمہ داری انھوں نے یعنی پرورش آرگنائزیشن سوات نے اپنے ذمہ لے لی ہے۔ ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے! دو دن پہلے مینگورہ سوات میں ایک شقی القلب درندے نے اپنی روٹھی ہوئی بیوی جو کئی سالوں سے والدین کے گھر بیٹھی تھی اور اپنے بچوں کو پالنے کے لئے گھروں میں

Read more

جذبات

کائنات میں موجود ہر مخلوق جذبات و احساسات رکھتی ہے۔ کچھ مخلوقات میں محبت، الفت، مروت، شفقت، چاہت اور دوستی کے جذبات زیادہ ہوتے ہیں اور کچھ میں نفرت، منافقت، حسد، خون ریزی، کینہ پروری اور دشمن داری کے جذبات زیادہ ہوتے ہیں۔ جنگلی جانوروں کو ہی دیکھ لیجیے۔ ان میں بھی اپنے بچوں اور اپنی نسل کے دوسرے جانوروں کے لیے محبت اور چاہت کے جذبات پائے جاتے ہیں۔ جنگلی جانور بھی اپنے ہمزاد کے دکھ سکھ کے لیے

Read more

بجلی کے بلوں کی پیچیدہ ریاضیاتی منطق

عام طور پر یہ سوال ہر جگہ کیا جاتا ہے کہ ایک گھریلو صارف کے گھر کا بجلی کا بل کیسے بنتا ہے اور اس میں کون کون سے ٹیکسز شامل ہوتے ہیں؟ واضح رہے کہ بجلی کے بل کی فی یونٹ قیمت میں استعمال کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا جاتا ہے۔ یعنی استعمال شدہ یونٹس کی تعداد اور فی یونٹ قیمت میں تناسب راست پایا جاتا ہے۔ جوں جوں استعمال ہونے والے یونٹس بڑھتے جائیں گے، الیکٹرک کیلکولیٹر فی

Read more

جب میں نے دیوار برلن کو دیکھا

برلن کی سیر ہو اور دیوار برلن نہ دیکھی جائے یہ ممکن ہی نہیں ہے۔ دو بار برلن کی یاترا ہوئی لیکن دیوار برلن دیکھنے سے محروم رہا تھا۔ تیسری بار کامیابی ہوئی اور دیوار برلن کے سائے کچھ وقت گزرا۔ پہلی بار برلن یاترا میں دیوار برلن کا میوزیم ضرور دیکھا تھا جس میں دیوار کی اشیاء اور تاریخ دیکھنے کو ملیں۔ ان تصاویر میں دیوار برلن کی تعمیر اور منہدم ہونے کے مناظر کو دکھایا گیا تھا۔ اسی

Read more

فری لانسنگ

”آج سب شام میں بڑی پھوپھو کے گھر جمع ہو رہے ہیں سوچ رہی ہوں کپ کیکس بنا لوں“ ۔ کچن میں کھڑی رابعہ نے اپنی ساس سے کہا، ”بھئی تمھاری مرضی ہے انھوں نے تو کچھ نہیں کہا“ ۔ ”کوئی بات نہیں میں بناؤں گی“ ۔ یہ کہہ کر رابعہ کپ کیکس بنانے میں مصروف ہو گئی اس کی پوری دوپہر کپ کیکس بنانے میں گزر گئی بھرا پورا خاندان تھا پچاس سے ساٹھ کپ کیکس بنانا ضروری تھے

Read more

بالا حصار کے حصار میں

کابل میں اگلے دو دن بڑے ہی مصروف گزرے۔ مشین خانہ پراجیکٹ دیکھنے کا موقع ملا۔ سوویت دور کے اور اس سے بھی پہلے برطانوی تسلط کے مختصر عرصے میں شہر کے بیچوں بیچ اسلحے اور دیگر جنگی سامان کو ذخیرہ کرنے کے کئی گودام بنائے گئے تھے جو وقت گزرنے کے ساتھ عدم استعمال کی وجہ سے ویران ہو گئے۔ جرمن حکومت کے تعاون سے ہمارے ادارے کے افغانستان آفس نے ان گوداموں کے دوبارہ استعمال (Adaptive reuse) کا

Read more

خواب بھری زندگی کا سچ

”آدمی سکون کی تلاش میں کتنی ہی دُور کیوں نہ چلا جائے، آخر کار لوٹ کر اپنے احباب کی طرف ہی آتا ہے۔ اپنے پرانے دنوں کے بارے میں سوچ کر اور بچپن کی اس زندگی کو یاد کر کے ذرا خوش ہو لیتا ہے لیکن پھر وہی شام، وہی رات اور وہی تنہائی ہوتی ہے۔ مجھے یہاں آنے سے پہلے معلوم تھا کہ پردیس میں لوگوں کا کیا احوال ہوتا ہے۔ اس وجہ سے جب یہاں سے کوئی گھر

Read more

سیکولر راج

آٹھ سالہ بشارو ماتھے پر نادیفہ کا محبت بھرا لمس پاتے ہی جاگ اٹھی۔ یہ نادیفہ کا معمول تھا وہ ہر روز اپنی پیاری بیٹی بشارو کو فجر کے لیے ایسے ہی اٹھاتی تھی۔ بشارو نے بھی کبھی اسے تنگ نہیں کیا کیونکہ فجر اس کی محبوب نماز تھی۔ وہ روزانہ ہی طمانیت بھرا احساس لیے اٹھتی تھی مگر آج اس کی خوشی دیدنی تھی۔ اس کے چہرے پر کھلتی مسکراہٹ دیکھ کر نادیفہ بھی مسکرا دی تھی۔ دونوں ماں

Read more

ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر اینٹی بائیوٹکس کا استعمال کیسے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے؟

ویسے تو اینٹی بائیوٹک لوگوں کو تجویز کی جانے والی سب سے عام دوا ہے لیکن یہ سمجھنا ضروری ہے کہ اینٹی بائیوٹکس وائرل فلو یعنی نزلہ، زکام، عام کھانسی اور بخار میں بالکل کام نہیں کرتی۔

Read more

بخت یوسف

آج کے یوسف کو کنویں میں پھینکنے والا کوئی نا تھا۔ انسان کی اس سے بڑی خوش بختی کیا ہو سکتی ہے کہ اس کا کوئی بھائی نا ہو۔ یعقوب اپنے بیٹے سے محبت کے لیے گاؤں بھر میں مشہور تھا۔ اس نے اپنے بیٹے کا نام یوسف رکھا تاکہ وہ مصری تاریخ میں بسی باپ بیٹے کی لازوال محبت دہرا سکے۔ یوسف بھی باپ سے لمحہ بھر جدا نا ہوتا تھا۔ باپ بیٹے کی یہ محبت دیکھ کر پورا

Read more

مہنگی بجلی بمقابلہ سستی بجلی

پاکستان کا گویا ہر ادارہ غریب پبلک کا خون چوسنے اور امیر کے تحفظ کے لئے ہر وقت کوشاں رہتا ہے۔ اس ملک کے نظام نے اپنی ایک فیصد اشرافیہ کے تحفظ کی قسم کھا رکھی ہے۔ ایک فیصد اشرافیہ شروع دن سے ہی اس ملک کے تمام تر وسائل پر قابض ہے۔ ہمارے ہاں صرف اس کام ترجیح دی جاتی ہے جس سے اس ایک فیصد اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ اب فیصلہ باقی کی

Read more

ہوش ربا مہنگائی اور شرم حیا

مہنگائی مہنگائی مہنگائی کا لفظ سننے کو تو ملتا ہے۔ بیٹھتے ہیں تو بات بھی کر لیتے ہیں مگر اس کے اثرات صرف سوشل میڈیا تک کیوں محدود ہیں؟ سوشل میڈیا پہ ہم سب کو بتا سکتے ہیں کہ بھئی بہت مہنگائی ہے، بل بہت آیا ہے، گزر بسر نہیں ہو رہا مگر جونہی ہم زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو پہلی بات ذہین میں یہ ہوتی ہے کہ کسی کو پتا نہ چل جائے کہ ہم کس مشکل سے

Read more

برکس اجلاس کے بعد بھارت چین کشیدگی میں کمی کا امکان

گزشتہ دنوں جنوبی افریقہ میں ہونے والے برکس کے اجلاس میں نہ صرف یہ کہ اس اتحاد کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا بل کہ چین کے صدر شی جن پنگ اور بھارت کے پردھان منتری نریندر مودی کی ملاقات میں کچھ مثبت پیش رفت بھی ہوئی۔ اس ملاقات کے نتیجے میں بھارت اور چین نے لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (LAC) پر اپنے رویے نرم کرنے کا فیصلہ کیا۔ اب دونوں ممالک اپنی افواج کو کچھ پیچھے

Read more

احتساب رے احتساب

پچھلے دو تین دن سے ملک میں معیشت کو لے کر بہت گہما گہمی پائی جا رہی ہے۔ بزنس کمیونٹی کے ساتھ اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس بات کو صیغہ راز میں رکھنے کی اب کوئی ضرورت نہیں ہے کہ یہ ملاقاتیں کون کر رہا ہے کیونکہ اب تک یہ بات ہر سوں پھیل چکی ہے۔ خبر ہے کہ ملک میں کڑا احتساب ہونے جا رہا ہے جس میں کسی کو بھی کسی بھی قسم کی رعایت نہیں

Read more

گیبون کی صورتحال

گیبون ایک افریقی مملکت ہے جس کے ہمسایوں میں گنی بساؤ شمال مغرب میں واقع ہے کیمرون شمال میں ہے جبکہ کانگو مشرقی اور جنوبی ہمسایہ ہے۔ اس کا کل رقبہ 270000 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی لگ بھگ 23 لاکھ نفوس پہ مشتمل ہے۔ مرکزی شہر لائبریولا ہے۔ یہ افریقہ کی ایک خوشحال اور قدرے مستحکم ریاست سمجھی جاتی رہی ہے۔ کہانی ادھر بھی وہی ملتی جلتی ہے کہ فرانسیسیوں کو اس کے سینے میں پوشیدہ قیمتی خزانوں

Read more

لون ایپس کے مظلوموں کی داستانیں

قرض شخصی ہو یعنی آپ کسی شخص سے قرض لیں یا کسی ادارے سے ظاہر ہے یہ انتہائی قدم بندہ کسی مجبوری ہی کی بنا پر اٹھاتا ہے اور جب یہ مجبور شخص کسی لون ایپ کا سہارا لیتا ہے تو لون ایپس اُس سے بہت ساری شرائط منواتی ہے اور وہ اپنی مجبوری کی وجہ سے ہر شرط مانتا چلا جاتا ہے۔ جیسے ہی کوئی شخص کوئی بھی لون ایپ ڈاؤن لوڈ کرتا ہے وہ ایپ سب سے پہلے

Read more

حکمرانوں سے کشادہ دلی کی توقع؟

تحریک انصاف کے مخالفین کو یہ حقیقت کھلے دل سے تسلیم کر لینا چاہیے کہ اس جماعت کے حامیوں نے پراپیگنڈا کے محاذ پر متاثر کن اجارہ قائم کر لیا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر نہایت مہارت سے وہ کوئی ایسا نکتہ اٹھاتے ہیں جسے میڈیا کے لئے نظرانداز کرنا ممکن ہی نہیں۔ پیشہ وارانہ یا ”دیگر“ وجوہات کی بنیاد پر پاکستان کا روایتی میڈیا اگر اس نکتے کو نظرانداز کردے تب بھی عالمی میڈیا اس کے ذکر کومجبور ہوجاتا

Read more

تین برس میں سات حکومتوں کی چھٹّی: افریقہ میں فوجی بغاوت کی لہر کیوں زور پکڑ رہی ہے؟

سنہ 1990 کے بعد سے سب صحارا افریقہ میں ہونے والی 29 بغاوتوں میں سے تقریباً 80 فیصد بغاوتیں سابق فرانسیسی کالونیوں میں ہوئی ہیں۔ ان فوجی بغاوتوں کے محرکات کیا ہیں؟

Read more

کوئلے کی کان کے نوعمر مزدور: ’پانی یا ریت گرنے کی آواز بھی آتی تو میری چیخیں نکل جاتی تھیں‘

غربت سے تنگ خاندان کم عمری میں ہی اپنے بچوں کو کوئلے کی کانوں میں کام کے لیے بھیج دیتے ہیں جہاں سے معاوضہ تو قدرے بہتر ملتا ہے لیکن کبھی کبھار وہ خود واپس نہیں آتے بلکہ ان کی لاشیں لائی جاتی ہیں۔

Read more

کاش! میں ایک بدمعاش ہوتا

”کاش میں ایک بدمعاش ہوتا“ جیسے ہی میں نے تھوڑی اونچی آواز میں یہ بڑبڑاہٹ کی، کمرے میں جھاڑ پونچھ کرتی میری بیگم نے مجھے حیرانی سے دیکھتے ہوئے کہا ”آپ اور بدمعاش ہوتے؟“ ۔ میں نے اس کے طنز کو سمجھتے ہوئے کہا ”ہاں تو کیا میں بدمعاش نہیں بن سکتا؟“ اس پر بیگم نے کندھے اچکاتے ہوئے کہا، ”اب مجھے کیا پتا آپ میں کیا کیا خوبیاں چھپی ہیں؟“ ۔”زمانہ طالب علمی میں اچھا خاصا ”ٹیلنٹ“ تھا مجھ

Read more

سارہ شریف قتل کیس: ’وہ پولیس کے ڈر سے بھاگے ہوئے ہیں، پوتی کے مرنے کا بہت دکھ ہے‘

برطانیہ میں اپنے گھر میں مردہ پائی جانے والے 10 برس کی سارہ شریف کے دادا محمد شریف کا کہنا ہے کہ سارہ کے والد عرفان کے مطابق ان کی ’بیٹی کی موت محض ایک حادثہ تھی۔‘

Read more

شاہ رخ کی ’منت‘ اور راجیش کھنہ کا ’آشیرواد‘: بالی وڈ ستاروں کے وہ گھر جو ان کے لیے ’خوش قسمتی‘ کا سبب بنے

بالی وڈ کے چند اداکار جتنے خود مقبول ہیں، اتنے ہی ان کے بنگلے بھی ہیں۔ ہر کسی کے بنگلے کی ایک کہانی ہوتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ شائقین بھی اس کے بارے میں متجسس رہتے ہیں۔

Read more

1971 کی جنگ: وہ پائلٹ جس نے راشد مہناس کا طیارہ ہائی جیک کیا

مطیع الرحمن نے سنہ 1971 کی جنگ کے دوران کراچی سے پاکستانی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ اغوا کر کے انڈیا لے جانے کی کوشش کی مگر وہ اس کوشش میں ناکام رہے اور طیارہ انڈیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں وہ اپنے زیرِ تربیت پائلٹ راشد منہاس کے ساتھ ہلاک ہو گئے۔

Read more

پاکستان میں احمدی برادری: ’روز یہ سوچ کر گھر سے نکلتا ہوں کہ شاید آج میری زندگی کا آخری دن ہو‘

گذشتہ 49 سال کے دوران بہت سے احمدیوں کو صرف ان کی مذہبی عقائد کی بنیاد پر قتل کیا گیا، ان کی املاک پر حملے کیے گئے جس کے باعث بہت سے احمدی گھرانے نہ صرف اپنا گھر بار بلکہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ یہ نفرت تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور احمدی عبادت گاہوں پر تواتر سے حملے کیے جا رہے ہیں۔

Read more

استعمال شدہ لیپ ٹاپ اور پرانے موبائل فون میں چھپا سونا نکال کر زیورات کیسے بنائے جا رہے ہیں؟

ای ویسٹ یعنی الیکٹرک کوڑے بڑھتا جا رہا ہے۔ برھانوی رائل منٹ نے لیپ ٹاپ اور فون میں پوشیدہ قیمتی دھاتوں کو نکالنے کا ایک نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے تاکہ خام مال پر ہمارا انحصار کم کیا جا سکے۔

Read more

دریاٸی کلچر اور دھبی بلوچاں

دھبی بلوچاں کو یہ اختصاص حاصل ہے کہ اس کا کچھ علاقہ دو دریاوٴں (چج) کے وچہن (آغوش) میں بھی پایا جاتا ہے۔ یہ جھنگ کی تحصیل اٹھارہ ہزاری کے شمال کی جانب واقع ہے۔ وہاں دریا، بیٹ اور اپنوں میں گزرے چند لمحات جو کہ ان مختصر تاثرات کی صورت ملاحظہ کریں۔ دریا اپنے میکانزم میں (نفسیاتی حوالے سے ) خودرو ہوتا ہے۔ اس کا کوئی طے شدہ نظام نہیں ہوتا۔ یہ اپنے راستے خود بناتا چلا جاتا ہے۔

Read more

ماڑی چڈھیاں والی

جب وہ میرے پاس بیٹھے بیٹھے ان سیڑھیوں کی طرف دیکھ رہی تھی جو ایک ایسے ہال میں اترتی تھیں جس کی دیواروں پر چھت تک نصب چوبی تختے کتابوں سے لدے ہوئے تھے، جی، ان کتابوں سے جو میری عمر بھر کی کمائی تھیں اور نہ جانے ایک ایک کر کے میں نے کہاں کہاں سے اور کتنے جتنوں سے جمع کی تھیں، تب مجھے یاد آیا تھا کہ پچھلی بار اس نے میرے پہلو میں بیٹھے بیٹھے یوں

Read more

مہنگائی کا سیلاب

گھر میں جب بھی کوئی نقصان ہو، کوئی چیز ٹوٹ جائے یا گم ہو جائے تو میرے چودہ اور نو سالہ بیٹے صاف ستھرا مکر جاتے ہیں کہ انہوں نے تو کچھ کیا ہی نہیں۔ گھر میں ہم چار ہی افراد ہیں ان کے والد میں اور وہ دو۔ میں اور خرم تو ایسے کام کر نہیں سکتے باقی بچے وہ دونوں تو ایک مجرم اور ایک معصوم ہوتا ہے جب کہ بقول ان دونوں کے دونوں ہی معصوم ہوتے

Read more

آئی پی پیز: اشرافیہ کا بل عوام کیوں دیں؟

ڈاکٹر مبشر حسن نے آئی پی پیز کی تنصیب کے وقت کہا تھا کہ ان کارخانوں کی تنصیب قومی معیشت کے لیے تباہ کن اور عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈالنے کی گھناؤنی واردات ہے۔ ایک وقت آئے گا کہ مہنگی بجلی کے بل ادا کرنا عوام کے بس میں ہو گا نہ صنعت و تجارت کا چلنا آسان ہو گا۔ 1994 ء میں بے نظیر بھٹو نے لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لئے پرائیویٹ سرمایہ کاروں کے 15

Read more

گھریلو تشدد

گھریلو بدسلوکی جسے عرف عام میں گھریلو تشدد بھی کہا جاتا ہے میں شریک حیات جوڑوں میں سے کسی ایک کا دوسرے پر جسمانی طاقت کا استعمال اور کنٹرول حاصل کرنے کا نام ہے۔ اس میں جان بوجھ کر جسمانی و جنسی تشدد، جبری شادی و غیرت کی بنیاد پر قتل، عصمت دری و جنسی ہراسانی، ذہنی ٹارچر یا کسی دوسرے طریقہ سے دباؤ میں لانا اور مکمل کنٹرول کرنے کی جستجو ہے۔ اس تشدد کی وجہ سے متاثرہ فرد

Read more

چراغ آفریدم… رفعت سجاد کا ناول ”چراغ آخر شب“

چار چراغ تیرے بلن ہمیشہ پنجواں میں بالن آئیاں بھلا اور یہ پانچواں چراغ جلایا ہے رفعت ناہید سجاد نے۔ ”چراغ آخر شب“ جب ابھی چھپا بھی نہیں تھا، (اور اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے میں دکھی اور بہت شرمندہ ہوں) کہ مجھے ایک سخت وہم نے آ لیا تھا کہ رفعت نے یہ ناول قرۃ العین حیدر کے ناول "آخر شب کے ہمسفر” کے چھتنار درخت تلے بیٹھ کر تحریر کیا ہو گا کیونکہ اس کے عنوان سے

Read more

دعا یا دوا

کچھ عرصہ قبل اس موضوع پر سر خالد سہیل کا بلاگ پڑھا تو سوچا وقت ملنے پر اس موضوع پر اپنے خیالات بھی لکھوں گی۔ خدا ہے یا نہیں، ہے تو کیا ہے اور کیا نہیں۔ چونکہ اس سوال کا کوئی حتمی جواب موجود نہیں لہذا کسی فلسفیانہ، سائنسی یا مذہبی جواب کو حتمی ماننا یا رد کرنا بھی سہل نہیں۔ مکمل رد کریں تو پھر نطشے کا زاراتھسٹرا دکھائی دیتا ہے۔ ’دس سپوک زارا تھسٹرا‘ میں الفاظ ادا تو ایک

Read more

یورک ایسڈ، کولیسٹرول، ٹرائی گلیسرائیڈ اور بہاول پور کا نابینا حکیم

راقم ماضی میں زندگی کے کئی سال ایک اچھے خاصے خوش خوراک فرد کے طور پہ گزار چکا ہے۔ زمانہ طالب علمی میں والد صاحب چندی پور سے ماہانہ اخراجات کی مد میں جو رقم بھجواتے، اس کا ایک قابل ذکر حصہ ایک طرف رکھ لیا جاتا کہ اتنے پیسے انور توا قیمہ فرائی والے کے لیے، اتنی رقم ببو کڑاہی گوشت اور تکہ کباب والے کے لیے اور اتنی رقم سے روزانہ آٹھ دس کپ چائے خود پینا ہے

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی -46

زغرب میں ”شب باشی“ کے اخراجات سے بچنے کے لیے ہم نے اگلا سفر ایک بار پھر رات کو کرنے کا فیصلہ کیا۔ کبھی اونگھتے، کبھی سوتے علی الصبح وسوکو پہنچ گئے۔ رشید اور گل افضل جنھیں ہماری آمد کی پہلے سے اطلاع تھی، پر تکلف ناشتے پر ہمارے منتظر تھے۔ رات بھر کے سفر اور بھرپور ناشتے کے بعد اب نیند سے پنجہ لڑانا مشکل تھا، چنانچہ ہم سو گئے۔ جب اٹھے تو سہ پہر ہو چکی تھی۔ تیار

Read more

معاشرتی بے حسی

اکثر و بیشتر ہم اپنے ملک کے حالات پر بڑے تبصرے کرتے نہیں تھکتے اصلاح کی حسب منشا تجاویز بھی دیتے رہتے ہی یہ بھی حقیقت ہے ہمارے ملک میں ایک عام آدمی بھی اپنے ناکردہ گناہوں کی سزا بھگت رہا ہے وہ اس طرح کہ سزا کے طور پر وہ مختلف ٹیکسز بھی ادا کر رہے ہیں یا ان سے وصول کیے جا رہے ہیں جن کا شاید عوام کو شعور و آگہی بھی نہیں ہیں کہ یہ بھی سہولتیں

Read more

محترم وزیر اعظم! بہت دیر کی مہرباں…

ملک میں دہشت گردی بڑھتی جا رہی ہے۔ ایک منظم انداز میں دہشت گرد پاک فوج اور پولیس کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ چند روز گزرتے ہیں کہ پھر کچھ جوانوں کی شہادت کی خبر پڑھنے کا عذاب جھیلنا پڑتا ہے۔ جب گھر میں آگ لگی ہو تو کیا کوئی غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ لگائے گا؟ کیا ملک کے اقتصادی حالات سنبھل پائیں گے؟ پڑھنے والے اس کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں۔ چار ستمبر کو نگران

Read more

جڑانوالہ واقعہ کی تفتیش اور پولیس کا موقف

اگست 2023 صبح 5 بجے نا معلوم افراد مبینہ منصوبہ کے تحت نعوذ باللہ قرآن پاک کے توہین کے مرتکب ہوتے ہیں۔ اور مبینہ طور پر اس عمل میں راجہ عمیر اور اس کے والد کی تصویر جائے وقوعہ سے ایک چارٹ پیپر پر چسپاں مع اعترافی بیان، شناختی کارڈ نمبر، فون نمبر اور گھر کے پتہ کے ساتھ مقامی محلہ داروں کو دستیاب ہوتی ہے۔ 06 : 45 پر سٹی تھانہ جڑانوالہ کی پولیس سینما بستی جڑانوالہ میں راجہ

Read more

رفعت سجاد کے ناول چراغ آخر شب پر تبصرہ

چراغ آفریدم۔ تحریر۔ شہناز پروین سحر چارے چراغ تیرے بلن ہمیشہ پنجواں میں بالن آئیاں بھلا اور یہ پانچواں چراغ جلایا رفعت سجاد نے چراغ آخر شب جب ابھی چھپا بھی نہیں تھا اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے میں دکھی اور بہت شرمندہ بھی ہوں وہ اس لیے کہ مجھے ایک سخت وہم نے آ لیا تھا کہ رفعت نے یہ ناول قرۃالعین حیدر کے ناول اخر شب کے ہمسفر کے چھتنار درخت تلے بیٹھ کر تحریر کیا ہو

Read more

اربعین: ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں افراد کربلا کی جانب پیدل سفر کیوں کرتے ہیں؟

اربعین شیعہ مسلمانوں کے لیے ایک اہم دن ہے۔ یہ اس واقعے کے چالیس روز مکمل ہونے کی یاد ہے جب امام حسین، ان کے خاندان اور ان کے ساتھیوں کو کربلا کے مقام پر یزیدی افواج نے قتل کیا تھا۔

Read more

’مدٹی‘: انگلی کے برابر مگر شہد جیسے میٹھے کیلے جن کی خوشبو سے ’سارا شہر مہکتا‘ ہے

انڈیا کی جنوبی ریاست میں چھوٹی انگلی کے سائز کے کیلے اپنے منفرد ذائقے اور خوشبو کے لیے بہت مقبول ہیں۔ ان کیلوں کو مقامی تمل زبان میں مدٹی کیلے کہا جاتا ہے۔

Read more

ذلتوں کے اسیر ؛ اردو ناول میں نسائی شعور کا استعارہ! بارہویں قسط

”میں اب تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا، مجھے لگتا ہے تمہیں صرف میرے ساتھ رہنے کے لیے پیدا کیا گیا تھا لیکن ہمیں ایک دوسرے سے ملنے میں دیر ہو گئی اب ہمیں ایک دوسرے کو اپنانے میں دیر نہیں کرنی چاہیے“ ان ملاقاتوں میں امثال کی کوشش ہوتی کہ بوس و کنار کیا جائے جس پہ ثانیہ کبھی مزاحمت کرتی اور کبھی ہتھیار ڈال دیتی۔ ڈراپ سین تب ہوا جب ایک دن چھت پہ نبیل نے یہ سب اپنی

Read more

”سر جی، یہ لوگ خودکشی کیسے کر لیتے ہیں؟“

”سر جی، یہ لوگ خودکشی کیسے کر لیتے ہیں؟“ وہ آج تین دن بعد آفس آیا تھا اور اپنے خیالوں میں کھویا مجھ سے پوچھ رہا تھا۔ ” مرنا تو آسان نہیں ہوتا۔ یہ تو بڑا مشکل کام ہے۔ انسان خود تو نجات پا جاتا ہے لیکن پیچھے رہ جانے والوں پہ کیسی کیسی مصیبتیں لاد دیتا ہے۔ سر جی کسی غریب کے لیے تو موت کا دکھ منانا بھی ممکن نہیں ہوتا کہ موت کے اخراجات منہ کھولے کھڑے

Read more

تاریخ 6 ستمبر 1965

جنگوں کی تاریخ میں 1965 کی مختصر مگر خوفناک جنگ ایک ایسی داستان ہے جب ایک اٹھارہ سالہ ملک نے ایک مضبوط، طاقتور، ٹیکنالوجی کے نشے میں دھت ملک کو اچانک حملے کے بدلے میں عبرتناک شکست دیتے ہوئے اپنے عزم و ہمت کا اظہار کر کے اس بات کا چرچا کیا کہ ”ہم زندہ اور ایک قوم ہیں“ ۔ 6 ستمبر کا دن پوری قوم کے اتحاد کا دن ہے۔ جسے ایمان، یقین اور نظم و ضبط کے پائیدار

Read more

تجربات۔ مکمل کالم

گھُڑ سوار:اُس کے ارد گرد پھولوں کی چادر بچھی ہے، سامنے سبزہ لہلہا رہا ہے، کنیزیں خدمت پر مامور ہیں اور انواع و اقسام کے میوہ جات طشتریوں میں رکھے ہیں۔ اسے غمِ روزگار نہیں، شب و روز گزارنے میں کوئی دقت نہیں اور کھیل تماشوں سے فرصت نہیں۔ دل کے بہلانے کے لیے غلام ایک اشارے کے منتظر رہتے ہیں اور شام ہوتے ہی بادہ و ساغر اُس کے سامنے سجا دیے جاتے ہیں۔ ہر شے کی فراوانی ہے،

Read more

کشمور: احتجاج میں یقین دہانی کے بعد ڈاکوؤں سے ہندو برادری کے یرغمالیوں کی رہائی کیسے ممکن ہوئی؟

سندھ کے مختلف شہروں میں ضلع کشمور سے ہندو برادری کے پانچ افراد کے اغوا کے خلاف دیے جانے والے دھرنوں کے نتیجے میں تین افراد بحفاظت گھروں کو لوٹ آئے ہیں۔ تاہم ہندو کمیونٹی کے تین مغویوں کی بازیابی کسی پولیس آپریشن کے نتیجے میں نہیں بلکہ مقامی سرداروں کی یقین دہانیوں کے نتیجے میں ممکن ہوئی ہے۔

Read more

بیوی، بیٹے سے ملنے جانے والے پاکستانی شہری انڈیا میں گرفتار: ’فیض کینیڈا جانے کا کہہ کر گھر سے گیا تھا‘

حیدرآباد جنوبی زون کے ڈی سی پی سائی چیتنیہ کے بیان کے مطابق 24 سالہ پاکستانی شہری فیض محمد پاسپورٹ اور ویزا جیسے کسی مستند دستاویز کے بغیر نیپال کی سرحد سے انڈیا میں داخل ہوئے تھے۔ انھیں حیدرآباد پولیس نے 31 اگست کو گرفتار کیا تھا اور وہ حیدرآباد کے کشن باغ علاقے میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔

Read more

چودھری پرویز الٰہی کی ”ڈولی ڈنڈا“ حراست

اپنی عادت کے برعکس منگل کی صبح اٹھتے ہی یہ کالم لکھنے کو قلم نہیں اٹھایا۔ ٹی وی اور لیپ ٹاپ کھول کر چودھری پرویز الٰہی کے بارے میں تازہ ترین جاننے کے تجسس میں الجھ گیا۔ چودھری صاحب سے دیرینہ شناسائی ہے۔ باہمی عزت و احترام والا تعلق ہے۔ ان سے قربت کا مگر دعوے دار نہیں کیونکہ اسلام آباد میں مقیم ہونے کی وجہ سے ملاقاتیں ان کے کزن چودھری شجاعت حسین کے ساتھ بہت زیادہ رہی ہیں۔

Read more

سارہ شریف قتل کیس: ’پوتی کے مرنے کا گہرا صدمہ ہے، میرے بیٹے عرفان نے بتایا یہ ایک حادثہ تھا‘

انگلینڈ میں اپنے گھر میں مردہ پائی جانے والے 10 سالہ سارہ شریف کے دادا نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ’سارا کے والد کے مطابق ان کی بیٹی کی موت ایک حادثہ تھی تاہم یہ نہیں بتایا کہ یہ حادثہ کیسے ہوا‘

Read more

عرفی جاوید: ’سیکس سین کروانے کے لیے سیٹ پر میرے کپڑے زبردستی پھاڑ دیے گئے‘

عرفی نے بتایا کہ ’میرے والد مجھے بہت مارتے تھے، گالیاں دیتے تھے۔ مجھے اور میری بہنوں کو بہت زیادہ ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا گیا۔ میرے والد بہت ’زہریلے‘ تھے۔ ہمیں مسلسل ہراساں کر رہے تھے۔ میں اصل میں زندہ رہنے کے لیے گھر سے بھاگی تھی۔‘

Read more

گوتم گھمبیر کے نازیبا اشارے کی وائرل ویڈیو: ’وہ پاکستانی شائقین کی جانب سے انڈیا مخالف نعروں کا جواب تھا‘

انڈیا کے سابق کرکٹر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دہلی سے رکن پارلیمان گوتم گمبھیر اپنے بیانات سے اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں۔

Read more

افریقہ برائے فروخت (قسط اول)

مغربی افریقہ کے سولہ ممالک معدنی و قدرتی دولت سے مالا مال ہونے کے باوجود نوآبادیاتی اثر و رسوخ ، آمریت اور کرپشن کے سبب آزادی کے بعد سے اب تک غربت ، بدامنی ، کرپشن ، دہشت گردی اور قتل وغارت گری کے ہاتھوں پریشان ہیں۔ان دنوں انھیں ایک اور وبا کا سامنا ہے۔ایک کے بعد ایک ملک میں فوج حکومت کا تختہ الٹتی جا رہی ہے اور اب سے پانچ برس پہلے تک جو مبصرین بغلیں بجا رہے

Read more

متحرک ہونا آرمی چیف کا

بالآخر آرمی چیف کو خود متحرک ہونا پڑا ہے۔ گزرے ہفتے کے آخری دو دن انہوں نے لاہور اور کراچی کے بڑے صنعت کاروں کے ساتھ ”کھلی کچہری“ میں گزارے۔ ان کے خطاب کے بعد سوال و جواب کے طویل سیشن بھی ہوئے۔ جو گفتگو ہوئی اس کی تفصیلات سرکاری ذرائع سے ہوبہو ہمارے سامنے نہیں آئیں۔ کامران خان صاحب جیسے سینئر صحافیوں نے البتہ ان کی مصروفیات کے کلیدی نکات واہداف بہت مہارت سے بیان کر دیے ہیں۔ ان

Read more

ناول نین تیرے انجان

ناول نگار کنول بہزاد تبصرہ دعا عظیمی ’نین تیرے انجان‘ جسے کنول بہزاد صاحبہ نے لکھا ہے اپنے عنوان کی طرح رومانوی ناول نہیں ہے۔ یہ ایک معاشرتی ناول ہے۔ جنوبی پنجاب کے ایک دیہات سے ابھرتی ہوئی یہ کہانی چلتے چلتے پاکستان کے دل تک جا پہنچتی ہے۔ پاکستان کا دل یعنی لاہور۔ شہر لاہور کی محبت لکھنے والی کے قلم سے یوں ٹپکتی ہے جیسے رس گلے سے شیرہ ٹپکتا ہے۔ بندہ سوچنے پہ مجبور ہو جاتا ہے

Read more

ننھی جانوں کا قصور کون بتائے گا؟

ملک میں مہنگائی کا طوفان خوفناک حدوں کو عبور کر چکا ہے۔ صورت حال کی سنگینی کا عالم یہ ہے کہ پانی ناک سے اوپر تو کیا سر کے بالوں کو بھی ڈبو چکا ہے۔ روزانہ درجنوں خود کشیاں رپورٹ ہو رہی ہیں۔ روزانہ ایسی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں جس میں ہٹے کٹے مرد بچوں کی بھوک پر بے بسی کا اظہار کرتے کرتے بچوں کی طرح بلک اٹھتے ہیں، چھلکتے آنسوؤں کو ہتھیلیوں سے چھپانے کی ناکام کوشش

Read more

دبئی خوانیج 2، اور بس نمبر 11 اے

ان پر کالم تو ملاقات سے پہلے ہی لکھ دیا تھا۔ لیکن بالمشافہ ملنے کا اشتیاق اس لئے بھی زیادہ تھا کہ انہوں نے ایک بدیسی زبان میں اردو شاعری کی 100 کتابیں لکھی تھیں۔ میں ویسے بھی کسی کی دعوت نہیں ٹھکراتا ہوں۔ لیکن خوانیج 2 کے بارے سنا تھا، وہاں جانے کا اتفاق کبھی نہیں ہوا تھا۔ ڈرائیونگ لائسنس میرے پاس تھا نہیں، ایک دوست سے لفٹ مانگی تو اس نے اتوار کی بجائے پیر کو چلنے کا

Read more

افسانوی مجموعہ ”ٹوٹے پروں کے سنہری خواب“ کا تجزیہ

نثری ادب میں افسانہ نگاری ایک معتبر صنف ہے۔ جو طویل صدیوں کا سفر طے کر کے اہل سخنوروں کے اذہان و قلوب پر براجمان ہوئی ہے۔ یہ اہل ادب کا صدیوں پرانا شیوہ ہے کہ وہ اپنے ماحول میں ہونے والی تبدیلیوں کے پس پردہ معاشرتی زبوں حالی کو زیر قلم لا کر ایسے حقائق کی چشم کشائی کرتے ہیں۔ جہاں کہانی خود دلچسپی پیدا کر کے اپنے قاری کو نتیجہ جاننے کی تحقیق و جستجو پر مجبور کر دیتی

Read more

کراچی میں احمدی عبادت گاہ پر حملہ: ’حملے کے وقت باہر پولیس تعینات تھی جبکہ اندر 10 نمازی موجود تھے‘

اس عبادت کے باہر پولیس اہلکار بھی تعینات تھے۔ واقعے کی سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ پولیس اہلکار گارڈ کو بچانے کی بھی کوشش کر رہے ہیں اور ہجوم سے لوگ نکل کر ان پر تشدد کر رہے ہیں۔

Read more

ادھوری عورت کی پوری کہانی

میں پیدا ہوئی تو میرا نام سندر رکھ دیا گیا۔ مجھے میرے خالق نے خوب تراش تراش کر بنایا تھا۔ میرے دماغ کو ذہانت کے مادے میں گوندھ گوندھ کر تخلیق کیا تھا۔ مجھے سیکھنے کی بے پناہ قوت سے نوازا گیا تھا۔ مجھ میں کیا کمی تھی! کیا خامی تھی جو مجھے بازار میں بیچنے کے لئے لے جایا گیا اور میری قیمت مقرر کر دی گئی۔ لوگ آتے، مجھ سے باتیں کرتے، میری تعریفیں کرتے اور قیمت دیکھ

Read more

افسانہ: واپسی

چک مراد خان کے ریلوے اسٹیشن پہ سرد ہوائیں معمول کی رفتار سے کچھ زیادہ ہی تیز چل رہی تھیں، جس سے موسم کی خنکی میں خاطر خواہ اضافہ ہو چکا تھا۔ یہ فروری کی اوائل شام کا وقت تھا، مگر گہرے سیاہ بادلوں نے سورج کو اپنی اوٹ میں اس طرح چھپا رکھا تھا، کہ آدھی رات کا سماں محسوس ہوتا تھا۔ کہنے کو تو بہار کا پرفریب موسم تھا، لیکن اس وقت کالے بادلوں کی گھنی چادر نے

Read more

کُچھ ذمہ داری معاشرے کی بھی ہوا کرتی ہے

میں بہت طویل عرصے کے بعد گاؤں کچھ دن کے لیے رُکا ہوں۔ گاؤں قیام کرنے سے ہمیشہ ہی طمانیت کا خوشگوار احساس ہوتا ہے۔ رات کھُلے آسمان تلے بادلوں اور چاند تاروں کی آنکھ مچولی دیکھتے گُزاری۔ ٹھنڈک کا خوشگوار احساس، مشرق سے مغرب کو جھُومتے بادِ صبا کے جھونکے، گلی میں بلا سُود بھونکتے آوارہ کُتّوں کی گھن گرج جس کو بدمست کرتا ہوا کبھی کبھار نگرانی پر مامُور کسی پالتو بُل ٹیرئیر یا بُوہلی کُتے کا تنبیہی

Read more

مکالمہ: ایک ازلی ضرورت

مکالمہ گفتگو کی اُس صورت کو کہا جاسکتا ہے جس میں شاملِ گفتگو ایسے مسائل کو زیربحث لائیں جِن کا کوئی حتمی یا کم ازکم رسمی حل درکار ہو۔ اگر چہ حق اور سچ تک پہنچنا بھی مکالمے کا مقصد ہو سکتا ہے مگر یہ صورت شاملِ مکالمہ کو انا کی نقاب اُتار کر مکالمے میں شمولیت پہ اُکساتا ہے جو حد درجہ انسان کے لیے ناقابلِ قبول یا کم سے کم ناقابلِ اطمینان ہوتا ہے۔ انسانی تاریخ گواہ ہے

Read more

نواز شریف اور قدرت کے امتحان

پاکستان نے اپنے قیام کے بعد سے پہلی بار مشرف دور میں پاکستان میں ڈالروں کی بارش کی دیکھی۔ لیکن جس حساب سے ڈالر پاکستان آئے اسی حساب سے یہاں کی اشرافیہ اور اصحاب اقتدار نے بوریوں کے حساب سے ڈالر ملک سے باہر بھیجے جبکہ انہی دنوں جنرل امجد چیئر مین نیب ملک کی لوٹی دولت واپس لانے کا بھی مشن سرانجام دے رہے تھے۔ ان کا ایجنڈا صرف نواز شریف کے بیٹوں کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ اور زرداری

Read more

سوز و سازِ کیمیا – دُخترِ رُومی

مولانا رُومی سے میرا پہلا تعارف سیکنڈری سکول کے دنوں میں علامہ اقبال کے اس شعر کے ذریعے ہُوا۔ اسی کشمکش میں گُزریں مِری زندگی کی راتیں کبھی سوز و سازِ رُومی، کبھی پیچ و تابِ رازی! یہ وہ زمانہ تھا جب رُومی کے سوز و ساز کی کچھ سمجھ نہ تھی اور رازی کے پیچ و تاب کی وجوہات کا تو بالکل ہی اندازہ نہیں تھا۔ (جو فی الحال آج کا موضوع بھی نہیں ) وقت گزرنے کے ساتھ

Read more

سمبڑیال میں صندوق میں ایک حاملہ عورت کی لاش

سمبڑیال میں صندوق بند ملا جس میں ایک حاملہ عورت کی لاش موصول ہوئی۔ ”تو پھر مرد کی سفاکیت پر کیسا سوال؟“ سیالکوٹ سمبڑیال میں دو دن قبل ایک واقع پیش آیا ایک عورت نے اپنی بیٹی کے گھر کو بچانے کی خاطر کسی دوسری عورت کا ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا۔ سمبڑیال کی سفاک ملزمہ نے نا صرف عورت کو بے دردی سے قتل کیا بلکہ اس کے پیٹ سے بچہ نکال کر اغوا بھی کیا۔ بتایا گیا کہ

Read more

قصہ حصول ویزہ برائے دولت مشترکہ آسٹریلیا

جب میں نے آسٹریلیا جانے پر رضا مندی کا اظہار کیا تو بچے بہت خوش ہوئے۔ اور تیمور نے میرے کاغذات وغیرہ منگوا کر جھٹ پٹ ویزے کے لیے آسٹریلین کونسلیٹ میں درخواست گزار دی۔ ایسا لگتا تھا کہ آسٹریلوی حکومت کو میری ذات میں پوشیدہ صلاحیتوں کا بخوبی ادراک ہو چکا ہے۔ جن سے میں بقلم خود، جملہ احباب، رشتہ داروں، واقف کاران اور حتیٰ کہ اہل خانہ بھی قطعاً نابلد تھے۔ کیوں کہ دو ہفتوں کے بعد ہی

Read more

جاوید انور: ہزارے کا مہمان کیا بولتا

جاوید انور بیسویں صدی کے ربع آخر کے نظم نگاروں میں ایک نمایاں نام تھا۔ میں نے ”تھا“ لکھ دیا اور لکھ چکا تو دل میں ایک ٹیس اٹھی کہ یہ نام تو ابھی دل میں زندہ ہے مگر ہمارا یہ نظم نگار دوست نہیں رہا۔ میں آج اس کی ایک بہ ظاہر نٹ کھٹ نظم کو یاد کرنا چاہ رہا ہوں۔ ہمارے اس دوست نے ادھر ادھر بہت ہنگامہ بپا کیا اور دیار غیر میں جا بسا تھا پھر

Read more

جینا ہو تو ایسے جیو

عمر کی نصف سنچری مکمل ہونے پر انسان خواہ وہ مرد ہو یا عورت عجیب و غریب خیالات کا حصار اپنے گرد باندھ لیتا ہے۔ مگر صنوبر ایسی نہیں ہیں۔ انہیں جب بھی دیکھا ایک خوش گوار حیرانی بھی ہوئی اور یہ خواہش بھی پیدا ہوئی کہ صنوبر جیسی زندگی، ماں باپ، بہن بھائی، بیٹیاں اور شوہر ہر لڑکی کا نصیب ہو۔ صنوبر کی خوش قسمتی تھی کہ ان کا میکہ اور سسرال دونوں ہی ذہنی اور علمی طور پر

Read more