کہانی دو معاشروں کی
دنیا کے ایک دور دراز لیکن آباد خطے میں ایک شخص ڈیوڈ رہتا تھا۔ ڈیوڈ کو بچپن سے جوانی تک کبھی پڑھائی سے دلچسپی نہیں تھی۔ چنانچہ اسکول سے فراغت کے بعد اس نے فیصلہ کیا کہ پڑھائی جاری رکھنے کی بجائے وہ ملازمت کرے گا۔ چھوٹی موٹی مختلف ملازمتوں کے بعد ڈیوڈ نے فیصلہ کیا کہ وہ ایک ڈرائیور بنے گا۔ وہ مختلف کمپنیوں کی گاڑیاں چلاتا رہا۔ آٹھ گھنٹے روزانہ کام کر کے ایک معقول آمدنی حاصل ہوتی
Read more









































































