ڈونلڈ ٹرمپ اور آئندہ امریکی صدارتی انتخابات

گھبرائے دل کے ساتھ اوپر تلے پاکستان کے معاشی مسائل کی بابت سوالات اٹھاتے کالم لکھنے سے اکتا گیا ہوں۔ جو سوالات اٹھائے ان کے تسلی بخش جوابات بھی نہیں ملے۔ غالب کی بیان کردہ ’ہورہے گا کچھ نہ کچھ….‘ والی بے نیازی مجھے نصیب نہیں ہوئی۔ اسی باعث فیصلہ کیا کہ پاکستان کے بجائے دیگر ممالک کے معاملات میں جھانکا جائے۔ وہاں سے بھی ایسے موضوعات تلاش کرنے کو ترجیح دی جائے جو طبیعت کو پھکڑپن کے لیے اکسائیں۔

Read more

انڈیا میں پانچ کروڑ کی لاگت سے تیار ہونے والا ’تاج محل‘ جو ماں کی محبت میں بیٹے نے تعمیر کروایا

اب انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں ایک بیٹے نے ماں کی یاد میں ایک عمارت تعمیر کروائی ہے جسے لوگ تاج محل کا پرتو کہہ رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کی کہانی گشت کر رہی ہے۔

Read more

وہ کٹھن راستے جہاں سے ایرانی خوردنی تیل، پٹرول اور دیگر سستا سامان پاکستان کے شہروں تک پہنچتا ہے

پاکستان کے مختلف شہروں میں کم قیمت ایرانی سامان جیسا کہ پٹرول اور کھانا پکانے کے تیل کی ترسیل میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کچھ لوگ اسے سمگلنگ کا نام دیتے ہیں تو کچھ غیر رسمی معیشت کا۔ بی بی سی نے ایران کے بارڈر سے راولپنڈی کے باجوڑ پلازہ تک سفر کرتے ہوئے اس سامان کا کاروبار کرنے والوں اور اسے استعمال کرنے والوں سے بات کی ہے تاکہ یہ پتا چلایا جا سکے کہ یہ کام چلتا کیسے ہے اور اس سے کس کو کیا فائدہ ہے؟

Read more

آج ’کشتیاں جلانا‘ پروفیشنل کریئر ختم کرنے کے مترادف کیوں نہیں ہے؟

کبھی ملازمین کو کہا جاتا تھا کہ جب ایک جگہ سے ملازمت ختم کرو تو پرانے آجر کے خلاف نہ بات کرو اور نہ اُن سے لڑ کر نکلو کیونکہ اسے کشتیاں جلا کر نکلنے کا عمل کہا جاتا تھا، یعنی واپسی کے تمام امکانات کا خاتمہ۔ تاہم اب ماہرین کی نظر میں کشتیاں جلانا کوئی غلط بات بھی نہیں۔

Read more

قربانی یا چیریٹی

”بیس لاکھ کا بکرا یا کسی طالب علم کی پڑھائی کا خرچہ یا کسی بیمار کے علاج کے لیے مدد یا کسی غریب کی بیٹی کی شادی کیا کرنا چاہیے؟ ” اس سے ملتی جلتی پوسٹس ماہ ذی الحج کا آغاز ہوتے ہی جا بجا نظر آتی ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ سارے صدقات، زکوۃ اور چیریٹی کے کام کرنے کے لیے پورا سال پڑا ہوتا ہے پھر یہ لوگ صرف ذی الحج کا انتظار کیوں کرتے ہیں کہ

Read more

سفر آب

ثاقب چلو یار دعا کرنا میں خیریت سے جاؤں۔ بچوں کی دعائیں تو ویسے بھی قبول ہوتی ہیں۔ پھر جب آؤں گا تمہارے لیے ٹافیاں لے آؤں گا۔ ناصر نے پندرہ سالہ ثاقب سے کہا۔ ناصر بھائی آپ کدھر جا رہے ہیں۔ دیکھو تمہیں تو گھر کے حالات کا پتہ ہے۔ کھانے کا لالے پڑے رہتے ہیں۔ وہ اپنے فیاض صاحب ہیں وہ بندے باہر بھیج رہے ہیں۔ انہی کے وسیلے جا رہا ہوں۔ اوہ اچھا اپ خلیج جا رہے

Read more

میثاق معیشت کی بجائے معاشی انتشار کی طرف پیش قدمی

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں آئی ایم ایف کے ساتھ حکومت کے معاملات طے ہونے کی کوئی صورت دکھائی نہیں دیتی۔ اور جب تک نواز شریف حکومت کے ’سرپرست اعلیٰ‘ ہیں، اس وقت تک اسحاق ڈار کی نوکری کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ کیوں کہ انہیں یہ باور کروا دیا گیا ہے کہ ڈار کے سوا ملکی معیشت کو سمجھنے اور چلانے کا کوئی اہل نہیں۔ شاید اسی تناظر میں دو روز پہلے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے

Read more

شندور میلہ کیلنڈر ایونٹ اور مقامی ثقافت کی نظر اندازی

کسی بھی علاقے میں منائے جانے والے مقامی تہوار کی اپنی ایک تاریخ ہوتی ہے۔ ان تہواروں کی وجہ سے علاقے کی پہچان، زبان و ثقافت کی ترقی اور آپس میں بھائی چارے کا رشتہ قائم رہتا ہے۔ یہیں مقامی میلے اور جشن ہوتے ہیں جن میں علاقے کے مقامی لوگوں کو اپنی روایات، ثقافت اور ادب کو دوسرے قوموں کے سامنے پیش کرنے کے مواقع ملتے ہیں۔ ان میلوں سے مقامی گلوکاروں اور فن کاروں کی پہچان بنتی ہے

Read more

سیاسی فلم

مولا جٹ ایک شاہکار تھی بقول ہمارے چند ایک فلمی نقادوں کے، لیکن اس کے بعد ہماری ساری فلمی صنعت اسی کامیابی والے طبعی و کیمیائی فارمولا پر لگ گئی، اور نتیجہ آپ کے سامنے ہے آج فلمی صنعت رو بہ زوال ہے، اور فلمی پیشہ ور ماہرین کا انحطاط ہے۔ لوگ ان پرانے سینما گھروں میں جانا پسند نہیں کرتے ہیں خصوصی طور پر خاندان کے ساتھ، لیکن کیا ہدایتکار و پیشکار نے کچھ سیکھا اس کا جواب نہیں

Read more

پاکستانی نوجوان، والدین، ریاست اور بے روزگاری

جب سے ہوش سنبھالا ہے۔ یہی سنتے آئے ہیں کہ پاکستان میں نوجوانوں کی تعداد آبادی میں سب سے زیادہ ہے۔ بیس برس گزر گئے ہیں۔ یہ تعداد کم نہیں ہوئی بلکہ روز بروز اس میں اضافہ ہوتا سنتا رہتا ہوں۔ یہ اضافہ کس حوالے سے ہے اور ہر سال اس تعداد میں ایک مخصوص اضافہ کس طرح ہو رہا ہے اور اس اضافے کے مثبت ثمرات سامنے کیوں نہیں آرہے؟ یہ عمومی نوعیت کے سوالات ہیں جن کے جوابات

Read more

ہدایت کار اور فلمساز ڈاکٹر حسن زی کی فلمی علمی باتیں

 جولی ایلورسن، میری ماں : ” فلم ’نائٹ آف حنا‘ ( 2005 ) کی تیاری میں مجھے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ہالی ووڈ میں سالانہ ایک امریکن فلم مارکیٹ لگتی ہے میں نے وہاں جا کر ’میرا میکس‘ ، ’سونی پکچرز‘ ، ’یونیورسل‘ وغیرہ کے فلم خریدنے والے ایکیوزیشن ایگزیکیٹیو سے ملاقات کی۔ کوئی بھی میری فلم لینے کو تیار نہیں تھا۔ میں اپنی فلم بنانے کے بعد خاصا پریشان تھا۔ اس پر 75,000 ڈالر خرچا آ چکا

Read more

انکیوبیٹر

آج بیس دن مکمل ہو چکے تھے اور یہ صبح طلوع ہوئی تھی۔ اکیسویں دن 22 سالہ شیراز فجر کی نماز میں اپنے رب سے دعا مانگ رہا تھا کہ مالک 20 دن مسلسل محنت اور نگرانی کی لیکن زندگی دینا کسی انسان کے بس کی بات نہیں مالک تو اپنے کرم سے اس میں زندگی پیدا کر، آخر کار محنت رنگ لائی اور نماز ظہر کے وقت شہراز نے دیکھا کہ ننھے چوزے کی سانسیں چل رہی تھیں۔ جی

Read more

جو جاگ رہا ہے، بھاگ رہا ہے

آج تک یہ خبر پڑھنے کو نہیں ملی کہ کتنے انسانی سمگلروں کو طویل المیعاد قید کی سزا نہ صرف سنائی گئی ہو بلکہ انھوں نے پوری کاٹی بھی ہو۔ دراصل یہی وہ لوگ ہیں جن کے مقدمے دہشت گردی کی عدالتوں میں چلنے چاہییں۔

Read more

میرے والد اور میں

ابا کی تعریف لکھنا روبوٹک اور روایتی کام ہے۔ ہر شخص اپنے ابا کو قائد اعظم یا آئیڈیل، نبی، پیغمبر کے روپ میں دیکھتا ہے۔ وہ لوگ بدقسمت ہوتے ہیں جو ابا کو ایک انسان کی طرح دیکھنے کی اہلیت حاصل کر جاتے ہیں۔ میرے والد دنیا کے شریف ترین۔ سادہ مزاج۔ آسانی سے دھوکہ کھانے والے۔ لوگوں کی بلاوجہ عزت کرنے والے اور طارق جمیل جیسی شخصیات کو اسلام اور انسانیت کی معراج جانتے تھے۔ بدقسمت رہے کہ تعلیم

Read more

جوہری فضلے کو ایک لاکھ سال تک دفن کرنے کا منصوبہ، لیکن یہ کیسے ممکن ہو گا؟

فن لینڈ دنیا کا پہلا ایسا ملک بننے کے دہانے پر ہے جو اپنے جوہری فضلے کو ایک لاکھ سال کے لیے ایک گہری سرنگ میں دفن کرے گا۔ ایریکا بینکے نے جوہری فضلے کو دفن کرنے کی اس سائٹ اونکالوکا دورہ کیا۔

Read more

’سمگلروں نے میرے بیٹے کا برین واش کیا‘ یونان کشتی حادثے کے بعد پاکستان میں ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کا حکم

یونان کشتی حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی شہریار سلطان کے والد کا کہنا ہے کہ ایجنٹ نے ان کے بیٹے کا ایسا برین واش کیا تھا کہ ’وہ دو، تین روز میں یورپ پہنچ جائیں گے۔‘ ادھر پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں ’انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرنے‘ کا حکم دیا ہے۔

Read more

کیا میر کی شہرت مبالغہ آرائی کا نتیجہ ہے؟

آج تک یہی پڑھا اور سنا ہے کہ میر تقی میر اردو زبان کے سب سے بڑے شاعر ہیں۔ میر کے زمانے میں مغلیہ سلطنت ادھڑ رہی تھی۔ بنگال کی طرف سے انگریز پیش قدمی کر رہے تھے، جنوب کی طرف سے مرہٹے حملہ آور تھے اور رہی سہی کسر افغان حملہ آور پوری کر رہے تھے۔ میر کا زمانہ غدر، طواف الملوکی اور افراتفری سے عبارت ہے۔ جس نے میر کی زندگی پر گہرے نقوش چھوڑے جن کا اظہار

Read more

روادار معاشرے کے لئے مکالمے اور سوال کی اہمیت

قدرت نے انسان کو عقل دی ہے۔ اور غور و فکر کی صلاحیت سے نوازا ہے۔ ہر انسان اپنے تجربات، مشاہدات، علم و آگہی اور جس، خاندان، جس معاشرے میں وہ پروان چڑھتا ہے۔ انھی معروضی حالات، زمینی حقائق اور واقعات اور اپنے علم و مطالعے کی روشنی میں اپنی رائے کا اظہار کرتا ہے۔ چونکہ یہ دنیا خاصی بڑی ہے۔ ایک طرف بعض خطوں میں کچھ انسانوں نے انتھک محنت، مطالعے، برسا برس کی ریاضت، تحقیق اور تجربات سے

Read more

دائروں کا سفر

بندہ نا چیز نے آنکھ کھلی تو وطن عزیز ضیاء آمریت سے ایک جمہوری دور میں داخل ہو رہا تھا۔ گھر پر دن کا آغاز صبح کے ناشتے پر ابا جان کے ریڈیو پر بی بی سی سیربین سے اور اختتام اٹھ بجے کے خبروں پر ہوتا۔ یہی سے ملکی و غیر ملکی سیاسیات، حالات حاضرہ میں دلچسپی کا عنصر پیدا ہوا۔ نوے دہائی کے اواخر میں محترمہ بینظیر صاحبہ کا راستہ روکنے کی خاطر فیصلہ سازوں نے پراجیکٹ آئی

Read more

ایک عام پاکستانی کی قائداعظم سے بات چیت

  قائد، میں ایک پاکستانی ہوں۔ معاشی اور سماجی اعتبار سے میرا تعلق جس طبقے سے ہے اسے آج کل ’عام پاکستانی‘ کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ یعنی ہمارا کوئی نام نہیں ہے جیسے کہ شہباز شریف، عمران خان، عاصم منیر، میاں منشا اور ان جیسے طاقتور اور دولت مند پاکستانیوں کا ہے۔ قائد میں جس طبقے سے تعلق رکھتا ہوں وہ پاکستان میں ننانوے فیصد لوگ ہیں یعنی ’عام پاکستانی‘ ۔ لیکن میرا تعلق ان عام پاکستانیوں کے

Read more

یوم والد ”کچھ یادیں“

تاریخ گر اٹھا کر دیکھی جائے تو 1910 میں پہلی بار یوم والد منایا گیا بس پھر کیا تھا روایت بن گئی کہ ہر سال جون کے مہینے میں تیسری اتوار کو دنیا بھر میں منایا جانے لگا آج پھر جون کا مہینہ ہے اور تیسری اتوار ہے میرے لیے جون کا مہینہ یوں بھی بہت اہمیت رکھتا ہے اسی مہینے کی 13 تاریخ تھی جب اچانک ایسا حادثہ رونما ہوا کہ جس نے یکسر میری زندگی بدل کہ رکھ

Read more

پدرانہ شفقت لامتناہی محبت کا دروازہ

*نیا بھر میں ہر سال جون کے تیسرے اتوار باپ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ رواں برس یہ دن 18 جون کو دنیا بھر میں بڑی شان و شوکت، عزت و احترام، قول و اقرار، وفاؤں و محبتوں، خوشیوں و چاہتوں، ارمانوں و جذبوں کے ساتھ منایا جائے گا۔ واضح ہو اس دن کو منانے کے اغراض و مقاصد میں حکمت عملی کا اصل مقصد بچوں اور والدین کے درمیان ہم آہنگی اور عزت و احترام کا رشتہ بحال

Read more

ایک غلام سے ملاقات

کل اتفاقاً میری ملاقات ایک غلام سے ہو گئی، وہ اپنی لیمبرگینی پارک کر کے کلب میں داخل ہو رہا تھا جبکہ میں کلب کی بیکری سے ڈبل روٹی خرید کر نکل رہا تھا۔ پارکنگ میں ہماری مڈھ بھیڑ ہو گئی۔ چھوٹتے ہی اس نے اپنی غلامی کا راگ الاپنا شروع کر دیا، اس سے پہلے کہ وہ وہیں زار و قطار رونا شروع کر دیتا میں نے اسے کافی کی دعوت دی جو اس نے فوراً قبول کرلی۔ ہم

Read more

فردوسی: ’عجم کو زندہ کرنے والے‘ فارسی شاعر جو محمود غزنوی سے انعام حاصل نہ کر سکے

یہ کوئی ہزار سال پرانی بات ہے جب ہندوستان پر محمود غزنوی کے پے در پے حملے ہو رہے تھے اور اس نے اپنے تقریبا 30-31 سالہ دور حکومت میں کوئی 17 بار ہندوستان کے مختلف علاقوں میں حملے کیے اور بڑی مقدار میں مال غنیمت حاصل کیا۔

Read more

ابا جی کا خیال رکھیں

ماں جنم دیتی اور گود میں لے کر پالتی ہے، باپ انگلی پکڑ کر باہر کی دنیا سے متعارف کراتا ہے۔ بچے کی ضرورت کیا ہے اور اسے کیسے پورا کرنا ہے، اس سب کا جتن کرنے والی ہستی کبھی اپنی پریشانی اور تکلیف بتا نہیں پاتی۔ باپ کو گھر کے معاملات چلانے میں کیا کچھ برداشت کرنا پڑتا ہے، کسی شاعر نے خوب کہا ہے کہ ہمیں پڑھاؤ نہ رشتوں کی کوئی اور کتاب پڑھی ہے باپ کے چہرے

Read more

کیا اس دور میں اکثریت، اقلیت کے امتیاز کی گنجائش ہے؟

آج کی دنیا جس دور میں داخل ہو چکی ہے وہاں ”اکثریت“ اور ”اقلیت“ کے کسی تصور کی گنجائش بالکل نہیں ہے۔ یہ نظریہ اب باطل اور فرسودہ ہو چکا ہے۔ اس کی جگہ معاشی طاقت اور ٹیکنالوجی میں برتری نے لے لی ہے۔ آج کے دور میں ہم وطن شہری ہی نہیں بلکہ تارکین وطن بھی اقوام کی تعمیر ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہے کہ آج

Read more

مسیحی علماء کی عربی زبان کی خدمات (4)

لبنان میں جدید عہد کے ادبی نشاة ثانیہ کا علمبردار کہلانے والا، مارون بن حنا بن الخوری یوحنا عبود سنۂ 1885 لبنان کے علاقے جبیل کے ایک گاؤں ”عین کفا“ میں پیدا ہوا، مارون عبود نے عرب دنیا میں بطور صحافی، طنزیہ ناول نگار، نقاد، تجزیہ کار، استاد، مصنف ناول نگار اور شاعر کی حیثیت سے مقبول ہوا۔ پہلی ابتدائی تعلیم گاؤں میں۔ ہی بلوط کے درختوں کے نیچے بیٹھ کر حاصل کی، پھر سینٹ سسائن، اور پھر عیسائی مشنری

Read more

”کیا ہو اگر موت کے بعد انسانی دماغ کچھ اور منٹ تک چلتا رہے؟ صرف دس منٹ اور اڑتیس سیکنڈ ہی سہی!“

انہی کچھ منٹس کی کہانی ہے جو ناول کے مرکزی کردار تاکیلہ لیلی نے مرنے کے بعد سانسیں بھرتے دماغ کے ساتھ گزارے ہیں وہ دس منٹ جس میں زندگی بھر کے چلتے ہوئے قدموں پر سے اسے ایک بار پھر گزرنا پڑا، جب صرف دس منٹ میں اسے اپنی زندگی کا عذاب پھر سے جینا پڑا، سر سے اتار پھینکنے سے پہلے اس بوجھ کو برق رفتاری سے ہی سہی مگر دوبارہ کاندھے پر اٹھانا پڑا۔

تاکیلہ لیلی کون ہے؟ یہ ایک طوائف کی لاش ہے جس نے لاش بننے سے پہلے ایک طوائف اور طوائف ہونے سے پہلے ایک بیٹی اور ایک بیٹی ہونے کے بعد چائلڈ ابیوز کا سامنا کیا ہے۔ زندگی میں طوائف ہونا بھی آسان کام نہیں، اس سے پہلے ہزار عذابوں سے عورت گزرتی ہے تب آ کر بازار میں سجتی ہے۔ طوائف کا کوٹھا بہتی نہر میں لگی وہ جالی ہے جو ٹوٹی پھوٹی لاشوں کو رستے میں پکڑ کر کچھ اور سانسوں کے لئے سطح آب پر لے آتی ہے اور پھر عورت سب کچھ ہار کر محض زندگی کی خاطر یہ زندگی جیتی ہے۔ مگر یہ صرف طوائف کی کہانی نہیں۔ یہ اس بیٹی کی بھی کہانی ہے جس کے پیدا ہوتے ہی مڈ وائف کے منہ سے بدشگونی نکلی کہ

Read more

پاک و ہند اور دنیا کے نوادرات سے مالامال برطانیہ کے محل اور میوزیم

پوئیس کیسل (Powis Castle) برطانیہ کی ریاست ویلز میں واقع ہے۔ برمنگھم کے جنوب مغرب میں واقع یہ محل برمنگھم سے ڈیڑھ گھنٹہ کی مسافت پر ہے۔ پرسوں ہم نے اپنے بھانجے سید محمد عارف کی وساطت سے اس محل اور میوزیم کی سیر کی۔ محل اور اس سے ملحقہ قائم برطانیہ کے لارڈ کلائیو لائڈ کے خاندان سے منسوب میوزیم میں ان کے خاندان سے وابستہ نوادرات اور قیمتی اشیا رکھی گئی ہیں۔ میوزیم میں رکھا ہوا بنگال کے

Read more

منی پور میں ایک ماہ سے جاری پُرتشدد واقعات پر ’مودی کی خاموشی سے لوگ مایوس‘

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں پرتشدد واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ سو سے زیادہ لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ 50 ہزار سے زائد بے گھر ہو گئے ہیں، بے شمار لوگوں کے گھر، دکانیں اور یہاں تک کہ عبادت گاہیں جلا دی گئی ہیں۔

Read more

سوئٹزرلینڈ کا 70 افراد پر مشتمل گاؤں لاکھوں ٹن چٹانوں کے ملبے تلے دبنے سے کیسے بچا؟

ایک چھوٹے سے سوئس گاؤں کی طرف لاکھوں کیوبک میٹر چٹانیں گری ہیں جن میں سے بڑی بڑی چٹانوں نے سڑکوں کو روک دیا ہے جبکہ کچھ تو گاؤں کے مکانات کے بالکل قریب پہنچ گئیں۔

Read more

کراچی کا کنگ کون؟

صدر عارف علوی جب ہمارے ایم این اے تھے تو ڈی ایچ اے میں اپنے حلقے والوں کے لیے پانی کا مطالبہ لے کر کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ پہنچ گئے تھے۔ وہاں سے انھیں دھکے دے کر نکال دیا گیا۔

Read more

مرغن کھانوں کے شوقین پاکستانی اپنی زندگی سے تیل کو کیسے کم کر سکتے ہیں؟

ایک تحقیق کے مطابق ہر پاکستانی سالانہ اوسطً 24 لیٹر سے زیادہ تیل کھاتا ہے جو صحت عامہ کےعالمی معیار کے مطابق خطرناک حد تک زیادہ ہے جو 40 فیصد لوگوں میں دل کے امراض کا باعث بنتا ہے جن سے اموات بھی واقع ہوجاتی ہیں۔ پاکستان میں تیل زیادہ استعمال ہونے کی وجہ اس کے پکوان ہیں۔

Read more

برطانوی راج کے استحکام میں ثقافتی اداروں (نمائش) کا کردار

یہ تحقیقی کام برصغیر میں برطانوی حکومت کی استقامت میں ثقافتی اداروں کے کردار پر بحث کرے گا۔ ثقافت اور جمالیات کسی بھی معاشرے کی روح ہیں اگر کوئی کسی بھی معاشرے کی ثقافت کو کنٹرول کرتا ہے تو وہ پوری قوم کو کنٹرول کرتا ہے کیونکہ ثقافت کسی بھی قوم کی بنیادی روح ہوتی ہے۔ مادی ثقافت تہذیب، روایات اور طرز زندگی حتیٰ کہ کسی بھی قوم کی زندگی کے تمام بصری پہلوؤں کی نمائندگی کرتی ہے۔ ثقافت ثقافتی

Read more

بائپرجوائے اور میرا وطن

1985 ء میں ہم نارتھ ناظم آباد میں رہائش پذیر تھے جون کی ایک صبح کا ذکر ہے اتوار کی وجہ سے چھٹی کا دن تھا ہم سب گھر والے دیر تک سو رہے تھے اچانک گھر کی گھنٹی بجی۔ میں نیند کے اثر سے آنکھیں مسلتا ہوا گھر کا صدر دروازہ کھولنے گیا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ ہمارے ڈیفنس کراچی میں رہنے والے دو رشتہ دار مع اپنے خاندان کے موجود ہیں اور اپنے ہاتھوں

Read more

کیدارناتھ سانحے کے 10 سال: ’دریا قہر بن گیا، میری بیوی بھابھی اور پھر بھائی بھی اس میں بہہ گئے‘

16 جون 2013 کو یعنی ٹھیک 10 سال پہلے اتراکھنڈ میں بادل پھٹنے سے آنے والے تباہ کن سیلاب نے کئی شہروں اور دیہاتوں کو تباہ کر دیا تھا۔ اس سیلاب میں ہزاروں لوگ بہہ گئے جن میں سے بہت سے لوگوں کی لاشیں کبھی نہیں مل سکیں۔

Read more

انتخاب کروانا حکومت کی ذمہ داری ہے، قوم پر احسان نہیں

طویل بے یقینی کے بعد اب وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام 10 نومبر تک انتخابات کی توقع کر سکتے ہیں۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے 2023 کو انتخابات کا سال قرار دیا۔ اس دوران مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر چار کے لئے اپنا صدر منتخب کر لیا ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اسحاق ڈار پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں

Read more

مری کا سفر

کچھ دن پہلے فیملی کے ساتھ مری جانے کا ارادہ کیا تو خیال آیا کہ کار کی مخصوص کلو میٹرز کے بعد والی سروس کا وقت بھی آ گیا ہے، لہذا جانے سے پہلے کروا لینی چاہیے۔ جمعہ کا دن تھا، نماز کے وقفے کا خیال کرتے ہوئے صبح صبح کار کمپنی کی مقرر کردہ ورک شاپ پر پہنچ گیا، ہمیشہ کی طرح اچھے اخلاق کے ساتھ استقبال کیا گیا اور خرچے کا اندازہ بھی پہلے سے دے دیا گیا۔

Read more

30 سالہ جرمنی جنگ اور 1648 ویسٹ فیلیا امن معاہدہ

قرون وسطی کے اوائل ادوار ( 500 تا 1300 ) میں رومن کیھتولک چرچ مغربی یورپ میں سب سے مستحکم اور با اثر ادارہ تھا۔ جو وہاں کے تمام پہلووں ( مذہب۔ سماج سیاست) پر حاوی تھا۔ آخری دور وسطی ( 14 ویں اور 15 ویں صدی ) میں اگرچہ کئی چیلنجوں اور مسائل کے باعث چرچ کا روایتی اثر و رسوخ اور مطلق اتھارٹی میں کمی آ گئی تھی مگر اس کو سب سے بڑے بحران کا سامنا 16

Read more

باپ: اولاد کے لئے سائبان

مجھے کبھی کبھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ میرے اندر ادب کا ایک گہرا سمندر بہتا ہے جس کو مجھے دنیا کو دکھانا ہے۔ یہ کہنا آسان ہے لیکن اس پر عمل کرنا بہت کٹھن امر ہے۔ اپنے کاموں میں معروف تھا کہ خیال آیا کہ جون میں ”فادرز ڈے“ منایا جاتا ہے جو اس سال اتوار 18 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جائے گا تو آج اس آرٹیکل میں باپ کی قربانی، عظمت اور کردار پر

Read more

مسیحی علما کی عربی زبان کی خدمات (3)

  دو صدیاں بیت جانے والے اس شخص کا تعارف وہ لقب ہے جو اسے عربی زبان کی خدمت میں استاد کی حیثیت سے ملا، جب عرب ثقافت ڈوب رہی تھی تو انہیں وہاں ”روشن خیالی کا باپ“ اور ”عرب نشاتہ ثانیہ کے علمبرداروں کے علمبردار“ کہا گیا، بطرس البستانی لبنانی مصنف، تاریخ دان عرب دنیا کے ادبی حلقوں میں ”المعلم بطرس“ کے خطاب سے معروف ہونے والا، عرب نشاتہ ثانیہ کے سب سے بڑے ستونوں میں سے ایک تھا،

Read more

طارق ملک! ہم شرمندہ ہیں (ناقابل اشاعت کالم)

عملی زندگی کے ابتدائی ایام میں منو بھائی اور پروفیسر فتح محمد ملک راولپنڈی کے ایک اخبار سے منسلک تھے۔ دونوں پورا مہینہ دفتر کی کینٹین سے چائے اور رس ادھار کھاتے رہے۔ تنخواہ ملی تو راولپنڈی کے ایک بازار سے گزرتے ہوئے روٹی کی خوشبو نے منو بھائی کو بے چین کر دیا، انہوں نے فتح محمد ملک سے کہا آج بتیس دن بعد تو روٹی کھا لیں۔ منو بھائی کے والد ریلوے ملازمت کے سلسلے میں اٹک، پنڈی

Read more

آئی جی پی عثمان انور پنجاب پولیس اور حقائق

عثمان انور صاحب آئی جی پنجاب ہیں۔ میری مرحوم سی سی پی او عمر شیخ سے یاد اللہ تھی۔ ڈی آئی جی عبدالغفار قیصرانی صاحب سے احترام والا رشتہ ہے۔ ڈی پی او وسیم گورمانی میرے سکول سینئیر اور قریبی ہمسائے رہے ہیں۔ علاوہ ازیں اپنے پیشے کے تقاضوں کی بدولت درجنوں ڈی پی اوز سے واسطہ رہا ہے۔  میرا مجموعی تجربہ کہتا ہے کہ اکثر افسران وہ ہیں جو ادھیڑ عمری کی وجہ سے یا شاید عہدے کے کروفر

Read more

ایک خان وہ تھا

چوڑی سڑک، دو رویہ سجی ہوئی دکانیں، کہیں قہوے کی پیالیوں سے اٹھتا دھواں، کہیں خشک میوہ جات کے ڈھیر، کپڑوں پھلے تھانوں کے آنکھوں میں کھبتے رنگ، مٹی کے برتنوں کے دمکتے نقوش، اپنی چھتوں پر در و دیوار کا بوجھ اٹھائے ان دکانوں کی جانے اوپری منزلوں میں جانے گودام ہیں یا گھریلو زندگی انھیں مسکن بنائے ہوئے ہے، اپنی اپنی مصروفیت کا ہاتھ تھامے آنکھوں میں تلاش، تجسس، شوق اور اشتیاق لیے گاہک، خرید کا مال تھیلوں

Read more

پاکستان : تزویراتی گہرائی سے معاشی کھائی تک

تزویراتی گہرائی کا تصور اگر کسی ریاست کی فوجی حکمت عملی میں مناسب حد تک محدود رہے تو یہ امر قابل فہم ہو سکتا ہے لیکن اس حکمت عملی کی خاطر سب کچھ داؤ پر لگا دیا جائے تو ریاست پر گہرے گھاؤ لگ سکتے ہیں اور زخموں سے گھائل ریاست کو اپنا وجود قائم رکھنے کے لیے خود پیدا کردہ طوفان سے نبرد آزما رہنا پڑتا ہے، معاشی اور سیاسی کمزوری اس سنگین نہج تک پہنچ جاتی ہے جس

Read more

ہم لڑکیوں کی دوستی

جب لڑکیوں کی شادیاں ہوتی ہیں تو سب سے پہلے ان کی دوستیاں ٹوٹ جاتی ہیں۔ لڑکیوں کی دوستی کو مذاق اور ٹھٹھے کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ان کی دوستی کو حسد اور کپڑوں جوتوں کی سیاست کے نام دے رکھے ہیں مگر حقیقت تو ہمیں معلوم ہے۔ جو محبت سہیلیوں کو ایک دوسرے سے ہوتی ہے، وہ تو کبھی عام کی ہی نہیں گئی۔ ہم ایک دوسرے سے محبت کرتی ہیں مگر ہمیں اندازہ ہی نہیں ہوتا۔ ہم

Read more

یونان کشتی حادثہ: کوٹلی کا وہ گاؤں جہاں ’ہر گھر میں کہرام ہے مگر پیاروں کے زندہ بچنے کی امید بھی‘

یونان میں کشتی حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 78 ہے جبکہ سینکڑوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق اس حادثے میں بچائے گئے 104 افراد میں سے 12 پاکستانی شہری ہیں۔ تاہم پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کوٹلی سے تعلق رکھنے والے چند خاندانوں کا دعویٰ ہے کہ اس کشتی پر ان کے پیارے بھی سوار تھے جو اب لاپتہ ہیں۔

Read more

’سرجن نے تجربے کر کے میری زندگی برباد کر دی‘ وہ ڈاکٹر جس کی غفلت نے 100 مریضوں کو نقصان پہنچایا

سکاٹ لینڈ میں کام کرنے والے اس ڈاکٹرکی کہانی جو بہت بڑے سرجن کے طورپر مشہور تھے مگر ان کی غفلت کی وجہ سے 100 مریضوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔

Read more

سمیتا پاٹل: وہ نیوز کاسٹر جنھیں شیام بینیگل نے دور درشن پر دیکھ کر فلم کے لیے چن لیا

شبانہ نے ’ارتھ‘ میں اپنے کردار کے لیے نیشنل ایوارڈ جیتا لیکن مہیش بھٹ نے اعتراف کیا کہ ’اگر آپ سمیتا کو فلم سے ہٹا دیں تو فلم میں کچھ نہیں بچتا۔ مجھے اس فلم میں ان دونوں خواتین کی کارکردگی پر فخر ہے۔‘

Read more

منشیات سمگلر، قاتل اور اجرتی جنگجو: روس تربیت یافتہ افسران کی ہلاکتوں سے پیدا ہونے والی کمی کیسے پوری کر رہا ہے؟

جنگ کے میدان میں نقصانات کے بارے میں روس نے تاریخی اعتبار سے ہمیشہ ہی غیر معمولی حد تک رازداری سے کام لیا ہے۔ اسی لیے جب روس کی فوج نے یوکرین پر حملہ کیا تو بی بی سی نے ہلاکتوں کی گنتی اور تصدیق کا عمل شروع کر دیا۔

Read more

ایشیا کپ کے پاکستان میں صرف چار میچ: ’یہ کیسا ہائبرڈ ماڈل ہے جس کا میزبان ملک کو ہی فائدہ نہیں‘

گذشتہ روز بالآخر اس حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل کے حتمی اعلان سے یہ معلوم ہوا کہ ایشیا کپ اب ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان اور سری لنکا میں 31 اگست سے 17 ستمبر کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Read more

کیٹی بندر جو کراچی میونسپل کو لاکھوں روپے گرانٹ دیتا تھا

سندھ کی قدیم بندرگاہ کیٹی بندر نے عروج بھی دیکھا اور زوال اور یہ کئی سمندری طوفان کا بھی چشم دید گواہ ہے، اس کی خوشحالی اس قدر تھی کہ اس نے کراچی میونسپل کو دس لاکھ روپے گرانٹ دی تھی۔

Read more

مسیحی علما کی عربی زبان کی خدمات (2)

لبنانی مصنف، زبان داں اور شاعر ناصیف بن عبد اللہ بن جملات بن سعد ال یزجیجس کے بارے میں مشہور تھا کہ "یہ وہ عیسائی اہل علم تھا جو قرآن کریم کی ایک کے بعد ایک آیت یاد کیا کرتا تھا, اور انہیں قرآن حفظ تھا، متنبی کے اشعار زبان ازبر تھے، عربی کہاوتیں، محاورے لطیفے و کہانیاں ہر گفتگو میں اس کی زبان پر ہوتی تھیں، عربی محاوروں کی اصل، عرب اشعار کے شعراء کے ریفرنسز اس کے کمال

Read more

وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے

شجاع کے لیے آج کا دن کس قدر مسرتوں سے لبریز دن تھا کہ برسوں کی تمنا اور ایک خواب اپنے تعبیر کے پیراہن میں رونما ہو کر دعاؤں کو قبولیت بخش رہا تھا۔ ماحولیات کے شعبے میں انسپکٹر بننا شجاع کی دیرینہ خواہش تھی اور برسوں کی ان تھک محنت، امتحانات کے طویل سلسلے سے نبرد آزمائی اور چھ ماہ کی ٹریننگ کے بعد آج ہی یہ آرڈر موصول ہوا تھا کہ اسے امونیا گیس (Ammonia Gas) کی ایک

Read more

بچے پیدا کرنا ایک فیشن ہے کیا؟

دنیا میں اتنے بچے ہیں، آبادی آٹھ ارب کو پہنچ چکی ہے۔ پر ہم سب کو اپنا بچہ پیدا کرنا ہوتا ہے۔ نا کریں تو دنیا باتیں کرتی ہے کوئی خرابی ہے کیا، یہ ڈاکٹر وہ ڈاکٹر، فلاں حکیم، ایسا ٹوٹکا۔ پھر آتے ہیں وہ لوگ جو بچے کے لیے دوسری شادی کرتے ہیں، ویسے تو کوئی گارنٹی نہیں، پر اکثر اولاد ہو جاتی ہے اور سر فخر سے بلند اس کے بر عکس مصطفٰی آفریدی نے ایک ڈرامے اسیر

Read more

خبط عظمت کا وہم

ایک صاحب کو وہم ہو گیا کہ وہ شیشے کے بنے ہوئے ہیں، کسی نے انہیں چھو بھی لیا تو چکنا چور ہو جائیں گے۔ ماہرین نفسیات نے انہیں بہت سمجھایا لیکن وہ مصر رہے کہ میرا بدن شیشے کا ہے۔ ایک حکیم نے دعویٰ کیا کہ وہ مریض کو 5 منٹ میں ٹھیک کر دے گا۔ گھر والوں نے خوشی خوشی اسے بلا لیا۔ حکیم صاحب نے آتے ہی ڈنڈا نکالا اور ”مریض“ کی دھلائی شروع کر دی۔ لوگوں

Read more

ریپ، فراڈ اور سیکسٹارشن کے الزامات کا سامنا کرنے والے 26 سالہ نوجوان کو تاحیات عمر قید کی سزا

پولیس تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی انھوں نے تمل ناڈو اور بنگلورو کی سو سے زیادہ نوجوان خواتین، سکول اور کالج کی طالبات کا ناصرف جنسی استحصال کیا بلکہ بعدازاں انھیں بلیک میل بھی کیا۔

Read more

’زرداری صاحب نے بلایا تو انکار نہیں کر سکا اور سیاست میں آ گیا‘: پیپلز پارٹی کے پہلے میئر کراچی کون ہیں؟

مرتضیٰ وہاب نے 2018 کے انتخابات سے قبل صرف سکول میں ڈپٹی پریفیکٹس اور کیپٹن آف ہاؤس کے انتخابات میں ہی حصہ لیا تھا۔ ان کی کسی طلبہ تنظیم یا وکلا ایسوسی ایشن سے وابستگی نہیں رہی۔

Read more

’بیونسے ایفیکٹ‘: گلوکارہ کے کانسرٹ کی اتنی دھوم کہ مہنگائی بڑھ گئی

گلوکارہ بیونسے اس وقت ایک بین الاقوامی دورے پر ہیں جہاں دنیا بھر کے مختلف ممالک میں کانسرٹ کریں گی، تاہم ان کے گذشتہ ماہ سویڈن کے دورے کے دوران ملک میں اتنی ہلچل مچی اور ہوٹلوں اور ریستوارانوں کی طلب میں اتنا اضافہ دیکھنے کو ملا کہ یہ ملک کہ معاشی اعداد و شمار میں بھی نظر آیا۔

Read more

جنرل زولوزنی: یوکرین کے کمانڈر ان چیف جو جنگ کے میدان میں بھی پرسکون رہتے ہیں

ان کے ساتھیوں سے بی بی سی کی بات چیت سے معلوم ہوا کہ اپنے کیریئر کے آغاز سے ہی وہ اپنے ماتحتوں سے اعتماد کا رشتہ قائم کرنے میں دلچسپی رکھتے تھے اور انھیں فیصلہ سازی کا اختیار بھی دیتے تھے۔

Read more

کاش ہم نئی غلطیاں کرتے

ہم خود کو دہراتے ہیں، جو کر چکے ہیں وہی دوبارہ کرتے ہیں، سہ بارہ کرتے ہیں اور کرتے ہی چلے جاتے ہیں۔ سیانے کہتے ہیں خود کو دہرانے سے بہتر ہے کسی دوسرے کو دہرا لیا جائے۔ کسی بھی معاشرے کو آگے بڑھنے کے لئے نئی غلطیاں کرنا ضروری ہوتا ہے جب کہ منجمد معاشرے نئی غلطی کرنے کے سرے سے اہل ہی نہیں ہوتے۔ یوں سمجھئے کہ جہان نو کی نمود تازہ افکار اور تازہ غلطیوں پر ہوا

Read more

جب استاد دامن نے مشاعرہ لوٹا

(افضال احمد کیا نتھری ہوئی نثر لکھتے تھے۔ نثر ایسا بلوریں پیالہ ہے کہ لکھنے والے کی ذات کسی پردے کی اوٹ نہیں لے سکتی۔ نثر میں ایک بے محل لفظ سب کیا دھرا بے نقاب کر دیتا ہے۔ افضال صاحب کی نثر میں ایسے شخص سے ملاقات ہوتی تھی جسے اپنی ذات اور کردار پر پورا اعتماد ہو۔ حسن معراج کے توسط سے "ہم سب” پر نمودار ہوئے۔ گنتی کی  چند تحریریں ہی لکھی تھیں کہ اجل کی فہرست

Read more

مزدور کی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے: ’کبھی کبھی بغیر ناشتہ کیے میں کام پر اور بیٹی سکول جاتی ہے‘

حکومت نے حالیہ بجٹ میں مزدوروں کی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز دی ہے لیکن صدف خان کا کہنا ہے کہ 15 ہزار تو مکان کا کرایہ ہو جاتا ہے، دس سے بارہ ہزار بجلی اور گیس کے بلوں میں چلا جاتا ہے اور کم سے کم راشن بھی لائیں تو دس سے بارہ ہزار روپے خرچ ہو جاتے ہیں کیسے ان روپوں میں گزارہ ہو سکتا ہے

Read more

سوشل میڈیا پر خواتین سے رابطے کے آداب

آداب! میں نے آپ کو بارہا سمجھایا تھا کہ میرے اور آپ کے درمیان تمیز اور تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے صرف دوستی ہو سکتی تھی اور اب وہ بھی ممکن نہیں رہا ہے۔ کئی بار تنبیہ کے بعد بھی آپ باز نہیں آرہے ہیں اور مجھے مستقل ہراساں کر رہے ہیں۔ آپ کی آخری ای میل اس بات کا ثبوت ہے اور یہ تمام حرکتیں سائبر کرائم کے زمرے میں آتی ہیں۔ میں آپ کو ای میل سے

Read more

کوئٹہ کے 22 لاکھ شہریوں کے لئے صرف 405 سرکاری ٹیوب ویلز اور 50 سے زائد غیر فعال

کوئٹہ کے پہاڑی علاقہ ہزارہ ٹاؤن میں اپنے تین بچوں کی واحد کفیل نجمہ حسین ہر مہینے دو سے تین پانی کے ٹینکرز جس کی قیمت 1500 سے 2300 روپے تک کا ہوتا ہے منگاتی ہے۔ ‎پینتالیس سالہ بیوہ نجمہ حسین ایک پرائیویٹ سکول میں ماہانہ 25 ہزار کی تنخواہ پر ٹیچنگ کرتی ہے جس کی بیس فیصد سے زائد تنخواہ پانی کی ضرورت پورا کرنے میں چلا جاتا ہے۔ ”زیادہ تر وقت بچوں کے ضروری چیزیں پورا کرنا بہت

Read more

’الحمدللہ، میں ٹھیک ہوں‘: لندن پولیس کا یوٹیوبر عادل راجہ کی گرفتاری کی تصدیق یا تردید سے انکار

گذشتہ ایک روز سے جاری افواہوں اور دعوؤں کے بعد بلآخر یوٹیوبر اور وی لاگر میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ منظر عام پر آ گئے ہیں، دوسری جانب لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے اُن کی گرفتاری کی خبروں کے بارے میں تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کیا ہے۔

Read more

اڑنے نا پائے تھے کہ گرفتار ہم ہوئے

آخری مغل بادشاہ کو جب انگریز نے تخت سے اتار کر گرفتار کر لیا اور اقتدار ختم کرنے کے ساتھ ساتھ پابند سلاسل کر دیا تو اس نے کیا خوب کہا تھا۔ صبح کے تخت نشین شام میں مجرم ٹھہرے ہم نے پل بھر میں حالات کو بدلتے دیکھا بہادر شاہ ظفر حکمران کیسا تھا یہ ایک الگ بحث ہے لیکن وہ شاعر کمال کا تھا۔ کچھ ایسا ہی پاکستان میں سب سے زیادہ مقبولیت کے دعویدار عمران خان کے

Read more

خان عبدالولی خان کی قبر سے مکالمہ

آج میں یک دم جب نیند سے بیدار ہوا تو خود کو بیڈ پر پایا لیکن خواب کے تصورات اور ارتعاش ابھی تک میرے ذہن پر چھائے ہوئے تھے۔ خواب کیا تھا بس ایک حقیقت تھی لیکن واقعات کی حد تک، میری موجودگی دعا اور مکالمے کی گردان کے احاطے تک نہیں۔ لیکن خواب خواب ہوتا ہے اور یہ بھی کہتے ہیں کہ بعض خواب سچے ہوتے ہیں اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ برے خواب کسی سے زیر

Read more

کیا ہندستان میں نوجوان مسلم قیادت کا طلوع ممکن ہے؟

ہندستانی مسلمانوں میں قیادت کے بحران کی بہت ساری وجوہ ہیں، تاہم ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہندستانی مسلمانوں کی موجودہ اعلیٰ قیادت قوم کے نوجوانوں سے غافل ہے، ان کے بارے میں انھیں بظاہر فکر تو ہے مگر ایسی کوئی پالیسی یا منصوبہ سامنے نہیں آتا جس سے یہ اندازہ کیا جا سکے کہ ہمارے قائدین؛ نوجوانوں پر کوئی خاص توجہ دے رہے ہیں۔ ایک تو ویسے ہی بہت کم مسلم نوجوان تعلیم و قیادت کے میدان

Read more

ہندی متوازی سینما اور مطالعات فلمز

اس ہفتے کراچی آرٹس کونسل میں حسب سابقہ ریڈر اینڈ رائٹر کیفے کے زیر اہتمام صدر محمد احمد شاہ اور ڈاکٹر تنویر انجم کی انتھک محنت و کاوشوں سے ڈاکٹر عمیر احمد خان کی نظامت و مسحور کن ابتدائیہ اور مطالعاتی جاذبیت کے ساتھ منعقد ہوا۔ اس بار ہندی متوازی سینما کی تین فلمیں، دو بیگھہ زمین، البرٹو پنٹو کو غصہ کیوں آتا ہے اور روئی کا بوجھ زیر مطالعہ تھیں۔ پروگرام کے آغاز سے ڈاکٹر عمیر احمد خان نے

Read more

پاکستان کی کہانی اوریا مقبول جان کی زبانی

ان سے غائبانہ تعارف ہمارے ہمعصر صحافی علامہ عبدالستار عاصم صاحب نے کروایا، تب ان کی کسی کتاب کا مطالعہ نہیں کیا تھا، ان کے کالم بھی بہت کم پڑھ رکھے تھے، اور یہ اندازہ تو بالکل ہی نہیں تھا کہ ایک چشم کشا اور عالم فاضل شخصیت سے چند گھنٹوں کی ملاقات اور صحبت کا شرف و اثر واقعی سو کتابوں کو پڑھنے سے زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ ہاں! اوریا مقبول جان صاحب کے بارے میں یہ ضرور سنا

Read more

بجٹ اور عام آدمی

پوچھا بجٹ آیا ہے، ہم جیسے عام لوگوں کے لیے اس میں کیا خاص ہے؟ میں نے کہا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تیس سے پینتیس فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ اس نے پھر پوچھا جو لاکھوں لوگ پرائیویٹ ملازمتیں کرتے ہیں یا جو عام مزدور اور دیہاڑی دار لوگ ہیں ان کا کیا ہوا۔ میں نے کہا حکومت نے کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے کر دی ہے۔ وہ بولا گزشتہ سال جو کم سے کم

Read more

بندریا کے پاؤں جلنے لگے تو

بچپن؛ عمر کا ایسا دور ہے جب بچہ اچھے برے کی تمیز کا فرق نہیں کر پاتا۔ وہ ہر چیز کو زبان کے ذائقہ سے محسوس کرتا ہے اور ترش و میٹھا ہونے کا ردعمل ظاہر کرتا ہے۔ بچپن میں دادا ابا کی گود میں دبک کر گھنٹوں بلی کے بچے کی طرح پٹوسیاں مارنا بہت لگتا تھا۔ اماں آتیں اور کھینچ کر لے جاتی۔ ناظرہ قرآن کے لیے مدرسہ جانا بڑا تکلیف دہ عمل تھا۔ بہرحال یہ وقت بھی

Read more

طاقت کا ننگا ناچ

شہباز شریف نے کئی بار عوامی اجتماعات میں کہا اور بار بار اپنا موقف دہرایا، اگر میں یہ کام نہ کروں، اگر وہ کام نہ کروں تو میرا نام بدل دینا، موصوف کا ان میں سے کوئی دعویٰ پورا ہوا اور نہ ان کا نام تبدیل ہوا لہٰذاء میرے خیال میں اب اس مملکت خداداد کا نام تبدیل کرنے کا وقت آ پہنچا ہے، اس اقدام سے لفظ پاکستان کی مزید بے حرمتی اور بے توقیری نہیں ہوگی۔ ایک ایسا

Read more

”باڑ کے اس پار“ : ایک تعارف

”باڑ کے اس پار“ (The Boy in The Striped Pajamas) آئر لینڈ کی سر زمین سے تعلق رکھنے والے، جان بوئین کا ناول ہے جو دوسری جنگ عظیم کے دوران، جرمنی میں رہنے والے ایک نوجوان لڑکے برونو کی کہانی، بیان کرتا ہے۔ برونو کے والد ایک نازی کمانڈنٹ ہیں، فوجی حکمت عملی کے تحت برونو کا خاندان ایک حراستی کیمپ کے قریب ایک نئے گھر میں منتقل ہونے پر مجبور ہوتا ہے۔ نئے گھر میں منتقل ہونے کے بعد

Read more

کنیز فاطمہ کو گھر بسانا ہے۔ چوتھی قسط

جمیلہ کے بچوں کے نام فلموں کی ہیرو ہیروئنوں کے نام پر تھے دیبا، زیبا اور شاہد۔ جب کہ کنیز کے بچوں کے نام ان کے سسر نے قرآنی حروف سے رکھے۔ زینت، عفت، شفاعت، محمد زمان۔ سسر ہومیو پیتھ ڈاکٹر اور شاعر تھے، بینائی جاتی رہی تھی۔ ان کا مطب بھی گھر میں ہی تھا۔ شیشی کی بناوٹ سے پہچان جاتے تھے کہ کون سی دوا ہے۔ مریض یا گھر کے کسی فرد سے کنفرم کرنے کے بعد اسی

Read more

ماہتاب محبوب کے دو مختصر افسانے

جب بھی کوئی المیہ سندھی گیت ریڈیو سے بجتا تھا، تو چھوٹے بہن بھائیوں کے ساتھ شرطیں لگایا کرتی تھی کہ ”دیکھنا! ابھی امی رونے لگیں گی۔“ اور جب اس کی ماں کی آنکھوں سے اپنے برسوں کے بچھڑے واحد بھائی کو یاد کرتے ہوئے اشکوں کی لڑیاں بہنے لگتی تھیں، تو انہیں ہنسی آ جاتی تھی۔

”دیکھا! ؟ امی رو پڑیں! بھلا گانے میں ہے کیا کہ ایسے رونا آ جائے؟“
اسے اپنی ماں کی یہ ”عادت“ انتہائی عجیب اور مضحکہ خیز لگتی تھی۔ ان کو بھلا سکھوں دکھوں کی کیا خبر!

Read more

ذلتوں کے اسیر ؛ اردو ناول میں نسائی شعور کا استعارہ! تیسری قسط :

یہی بات اسے اس کا دوست سرور اکرام آئینہ دکھاتے ہوئے کہتا ہے۔

” مسئلہ یہ ہے کہ خواہشات کا یہ طوفان ثانیہ نے نہیں آپ نے خود ثانیہ کے نام پر اپنے اندر پیدا کر لیا ہے۔ آپ ثانیہ اور رضیہ دونوں کو الجھا کر رکھنا چاہتے ہیں تاکہ اگر ثانیہ نہ ہو تو رضیہ ہو“

سرور اکرام کی طرح ثانیہ بھی نبیل کی نام نہاد محبت کا تجزیہ کرتی ہے۔

”کیا محبت کے بغیر کوئی کسی کا خیال نہیں رکھ سکتا؟ اگر میں آپ کا خیال نہ رکھتی تو آپ کو مجھ سے محبت نہ ہوتی؟ اور اگر میں لڑکی نہ ہوتی اور ایک لڑکا ہوتی تو آپ کا خیال رکھنے کے باوجود آپ کو مجھ سے محبت نہ ہوتی۔

اور اگر محبت ایسے ہی ہوتی ہے تو کل جو بھی آپ سے ہمدردی کا رویہ رکھے گا، آپ کو اس سے محبت ہو جائے گی اور جب آپ کو اس سے محبت ہو جائے گی تو آپ اس سے بھی کہیں گے کہ وہ آپ سے شادی کر لے۔

Read more

کیا اچھا لباس پہننا آج بھی بطور ’خفیہ ہتھیار‘ آفس میں آپ کی کامیابی کا ضامن بن سکتا ہے؟

گھر سے ویڈیو کانفرنس پر کام کرنے کی روایت نے ایک نئے رواج اور سوال کو جنم دیا ہے کہ ہم دفتری کام کے لیے کس طرح کے کپڑے پہنتے ہیں اور کیا اب زیادہ تیار ہونے کی ضرورت نہیں رہی؟

Read more

’آپ تاوان نہیں دیں گے تو ہم آپ کی لڑکیوں اور داماد کو قتل کر دیں گے‘، کابل سے یورپ کے پُرخطر سفر کی کہانی

’اغوا ہونے کے بعد میں بہت سہمی ہوئی تھی کیونکہ میں حاملہ تھی اور وہاں کوئی ڈاکٹر بھی نہیں تھا۔ ہم نے اغواکاروں کے ہاتھوں بہت سے نوجوان لڑکوں کو ریپ کرنے کے واقعات کے بارے میں سُن رکھا تھا۔۔۔‘ کابل سے یورپ پہنچنے کے خواہشمند افراد کی دردناک کہانیاں

Read more

75 سال بعد سکھ بہن کی اپنے مسلمان بھائی سے ملاقات: ’بیماری کے دوران دعا کی کہ ہمیں دوبارہ ملنے کا موقع ملے‘

طویل عرصے سے کھوئے ہوئے بہن بھائی مہندر کور اور عبدالشیخ عزیز انڈیا اور پاکستان کی تقسیم کی وجہ سے 75 سال کی علیحدگی کے بعد دوبارہ مل گئے ہیں۔

Read more

ایسی غیر معمولی بیماری جس سے 23 برس کا نوجوان 12 برس کا بچہ دکھائی دینے لگا

برازیل کے تئیس سالہ گٹو ایک ایسی دماغی بیماری میں مبتلا تھے جو دس لاکھ میں صرف ایک شخص کو ہوتی ہے جس میں ان کے دماغ کی ایک غدود متاثر ہونے سے نشوونما رک گئی ہے۔

Read more

بوڑھی راہباؤں کے پیشاب سے بنی دوا، جس سے سینکڑوں بانجھ افراد نے اولاد پائی

سنہ 1962 میں تل ابیب میں پرگونال کے علاج سے ایک خاتون نے ایک بچی کو جنم دیا۔ پرگونل کی خوراک پٹھوں میں ٹیکے کے ذریعہ دی جاتی۔ یہ اس علاج سے پیدا ہونے والا پہلا بچہ تھا۔ دو سال کے اندر اندر، پرگونال کےعلاج سے مزید 20 حمل ٹھہرے۔

Read more

اصل محبت کیا ہے؟

میرے والدین پچپن سال سے شادی شدہ تھے۔ ایک صبح، میری والدہ سیڑھیوں سے نیچے اتر کر والد صاحب کے لیے ناشتہ بنانے جا رہیں تھیں، انھیں دل کا دورہ پڑا اور وہ گر گئیں۔ میرے والد صاحب نے انھیں اپنی پوری ہمت سے اٹھایا اور ٹرک میں بٹھا کر لے گئے۔ تیز رفتاری اور تمام اشارے توڑ کر جب وہ اپنی بیوی کو لے کر ہسپتال پہنچے تو وہ اس دنیائے فانی سے کوچ کر چکی تھیں۔ جنازے کے

Read more

مردہ قرار دی جانے والی خاتون آخری رسومات کے وقت تابوت سے زندہ نکل آئی

جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور کی ایک معمر خاتون کی آخری رسومات میں شریک افراد اس وقت حیرت میں آ گئے جب انھیں یہ علم ہوا کہ مردہ قرار دی جانے والی خاتون زندہ ہے۔

Read more

نومولود گھوڑی، کوہلو اور پنچایت کا انصاف

پچھلے وقتوں کی بات ہے۔ جب ذرائع آمدورفت ابھی اتنے ایڈوانس نہیں ہوئے تھے۔ عموماً لوگ پیدل سفر کیا کرتے تھے۔ اور صاحب حیثیت لوگ حسب توفیق گدھے، گھوڑے، خچر یا اونٹ پر سوار ہو کر سفر طے کیا کرتے تھے۔ ایک آدمی گھوڑی پر سوار ہو کر کہیں دور دراز جا رہا تھا۔ دن ڈھلے ایک گاؤں میں پہنچا۔ تو اس نے رات یہیں پر بسر کرنے کا فیصلہ کیا۔ گاؤں کی نکڑ پر ایک تیلی کا گھر تھا۔

Read more

انڈیا کا وہ تاریخی شہر جہاں کوئی بھوکا نہیں سوتا اور وہ عبادت گاہ جہاں روزانہ ایک لاکھ لوگ لنگر کرتے ہیں

سکھ مذہب کے قلب کے طور پر مشہور شمالی انڈیا کا شہر امرتسر اپنی سخاوت کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹمپل گرودوارے میں ایک دن میں ایک لاکھ لوگوں کو مفت کھانا کھلایا جاتا ہے۔

Read more

کالاشی کہتے ہیں ”جنت جانے کا کوئی اور راستہ ڈھونڈیں“

آج سے بیس پچیس سال قبل میں نے شیخ ایاز صاحب کی کتاب ’جے کاک ککوریا کاپڑی‘ میں پڑھا تھا کہ ’میں پہاڑ پر چڑھ رہا تھا تو اچانک میرے سامنے وہ لڑکی آ گئی اور میں نے سوچا اے بھگوان، اے بھگوان! تمہارا جلوہ میرا پیشہ کر رہا ہے‘ ۔ ان کی مشہور زمانہ نظم دور ہیمنت میں چاند کیلاش کا میرے دل کو بلاتا رہا پڑھنے کے بعد میرے دل میں یہ خواہش جاگی تھی کہ میں زندگی

Read more

اونٹوں کی دوڑ: سعودی ثقافت کا حصہ وہ کھیل جس میں انعامی رقم لاکھوں ریال تک ہوتی ہے

ماضی میں ریس والے اونٹوں پر کم وزن بچوں کو بٹھایا جاتا تھا مگر اب یہ کام ربورٹ کرتے ہیں۔۔۔ اونٹوں کے شجرہ نسب کو ترتیب دینے اور یکم اگست سے طائف شہر میں شروع ہونے والے اونٹوں کی ریس کے سب سے بڑے میلے سمیت وہ تمام اقدامات جو سعودی عرب کر رہا ہے۔

Read more

کیا آپ شادی کے قابل ہیں؟

شادی کے لئے قابل ہونے کی بات ہوتی ہے تو فوراً ایک دو باتیں ہی ذہن میں آتی ہیں۔ مرد اور عورت کا بلوغت کی عمر کو پہنچنا۔ عام طور پر اس بلوغت کی بنیاد پر فریقین شادی کی تقریبات کے لئے پلان بناتے ہیں اور بخیر و خوبی رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کو بہت بڑا کارنامہ سمجھا جاتا ہے۔ نہیں ایسا کرنا قطعاً عقلمندی نہیں ہے کہ صرف جسمانی بلوغت کو واحد قابلیت جان کر شادی کا کھیل

Read more

پاکستان میں آنے والے بڑے سمندری طوفان: ’میرے والد سمیت لاپتہ ہونے والوں کی لاشیں سمندر کی لہریں اپنے ساتھ لے گئی تھیں‘

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ آنے والے دنوں میں ملک کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا جس کے پیش نظر سندھ کی ساحلی پٹی کے شہروں سے لوگوں کا انخلا جاری ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں بڑے سمندری طوفان کب کب آئے اور ان کے نتیجے میں کیا نقصانات ہوئے؟

Read more

ایک سیاسی پارٹی میں اتحاد، اتفاق اور احترام کی اہمیت

سیاست ہماری روزمرہ کی زندگی کا ایک لازمی حصہ ہے۔ اور ہماری دنیا کی ہر چیز پر اثرانداز ہوتی ہے۔ بلاشبہ، لفظ سیاست کا مطلب مختلف لوگوں کے لیے مختلف ہو سکتا ہے۔ لیکن سیاست کو اکثر تمام علوم کی ماں کہا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ انسانی زندگی کے تقریباً تمام پہلوؤں اور شعبوں پر اثرانداز ہوتی ہے۔ اس میں معاشیات، سماجیات، نفسیات، قانون، تاریخ، علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات، سیاحت، ماحولیات، تعمیر و ترقی، حکومت، مواصلات غرض ہر شعبہ

Read more

مسلمانوں کا شاندار ماضی اور زوال

مسلمان بجا طور پر اپنے شاندار ماضی پر فخر کر سکتے ہیں جو تین یا ساڑھے تین سو سال پر محیط تھا۔ اس عرصے میں مسلمانوں نے فتوحات کے علاوہ علم۔ سائنس۔ تحقیق اور ترقی کی وہ منزلیں طے کر لیں جو اس سے پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آئی۔ نبی پاک کے وصال کے بعد محض سو سال کے اندر ہی مسلمانوں کی فتوحات کا سلسلہ تقریباً تین براعظم تک پہنچ چکا تھا۔ تیرہویں صدی تک وہ ہر شعبے

Read more

436 افراد میں سے صرف ایک ہی خاندان

”پاناما کا معاملہ کچھ اور ہی تھا۔ چار سو چھتیس افراد ہیں سے صرف ایک ہی خاندان کو الگ کر کے اس پر کیس چلایا گیا۔ میں کچھ کہنا تو نہیں چاہتا لیکن ایسا کیا ہوا کہ محض چوبیس سماعتوں کے بعد ہی ایک خاندان کے سوا دیگر تمام افراد کے کیسز الگ کر دیے گئے؟“ ۔ یہ جسٹس طارق مسعود کے ریمارکس ہیں جو انھوں نے پاناما سکینڈل کی سماعت کے دوران دیے۔ انھوں نے جماعت اسلامی کے وکیل

Read more