’میں حقائق بیان کر رہا ہوں، آپ ہائپر ہو رہے ہیں۔۔۔‘ بلاول بھٹو کا دورۂ انڈیا جو ’ہینڈ شیک‘ کے گرد گھومتا رہا

ایس سی او اجلاس کے بعد بالاخر یہ بحث تو ختم ہوئی کہ پاکستان اور انڈیا کے وزرائے خارجہ نے ہاتھ ملائے یا صرف ہاتھ جوڑ کر ایک دوسرے کو ’نمستے‘ کہا۔ مگردونوں ممالک کی عوام ان کے اس دورے پر کیا رائے رکھتے ہیں؟

Read more

ڈی آئی خان کا اقبال کالعدم تنظیم کا کمانڈر ’بالی کھیارہ‘ کیسے بنا؟

اقبال عرف بالی کھیارہ خیبر پختونخوا اور پنجاب پولیس کو قتل، اقدام قتل، ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں کے 26 مقدمات میں انتہائی مطلوب تھے، جن میں 21 مقدمات ڈیرہ اسماعیل خان اور پانچ مقدمات ملتان میں درج تھے۔

Read more

ملک پاکستان کا نظام انصاف

سیاسی فکر کی تاریخ میں ایک اہم اور اثر انگیز تصور ’انصاف‘ کے تصور کے طور پر جانا جاتا ہے جسے عوامی قانون اور سیاسی فلسفہ کے شعبے کے ماہرین کے درمیان ہمیشہ سماجی نظام کے اعلیٰ ترین مقاصد میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ انصاف کا تصور تاریخ فکر کا دور بن چکا ہے اور مختلف شعبوں کے ماہرین نے اس کی مختلف تعریفیں پیش کی ہیں۔ جیسا کہ انصاف کے اہم ترین پہلوؤں میں سے ایک سماجی شعبے

Read more

بلوچی بابا وائرل ویڈیو کے بعد

آج کے دور میں دنیا ایک دوسرے کو حقیقی آنکھ سے دیکھنے کے بجائے کیمرے کی آنکھ سے دیکھنا پسند کرتی ہے متاثر بھی ہوتی ہے۔ پرانے دور میں جب ٹیلی ویژن کا دنیا میں افتتاح ہوا آہستہ آہستہ گھر گھر میں ٹیلی ویژن کی موجودگی یقینی ہو گئی ایک وقت آیا مذہبی علما اور سکالرز نے اسے شیطانی ڈبہ کہہ دیا دیکھتے ہی دیکھتے جب ٹیلی ویژن پر بیہودہ پروگرام نشر ہونے لگے تو اسے دجال کا فتنہ سے

Read more

گارنٹی، وعدے اور بجٹ

مہنگائی عام آدمی کا مسئلہ ہے یا مسلم لیگ (ن) کا مسئلہ ہے جبکہ پیپلز پارٹی، جمعیت علماء اسلام ف، عوامی نیشنل پارٹی، ایم کیو ایم، ق لیگ و دیگر جماعتوں کا مسئلہ نہیں ہے۔ تحریک انصاف کا تو سرے سے مہنگائی مسئلہ ہی نہیں ہے کیونکہ ان کے دور حکومت میں تو مہنگائی نام کی کوئی چیز تھی ہی نہیں۔ پاکستانیوں کو پچاس لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں مل گئی تھی اور دو سو ارب ڈالر الگ سے

Read more

بلتستان کی قدیم نسوانی شاعری

ہمالیہ اور قراقرم کے عظیم سلسلہ ہائے کوہ کے علاقے جو کل کے بلورستان اور آج کے بلتستان کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ ان دلکش وادیوں میں سفر کرتے ہوئے حیرت زدہ تھی کہ ان پر ہیبت، دشوار گزار راستوں اور جدید علم اور روشنی سے محرومی کے باوجود علاقے کے لوگ کتنے مہذب، پر امن اور فنکار ہیں۔ ان کے محلات اور قلعوں کے تعمیری انداز، موسیقی، شاعری اور معاشرتی آداب حیران کن تھے۔ یہ علاقہ تبت، لداخ،

Read more

لاہوتی۔ گیتوں کے رقص کا میلا

باتوں باتوں میں دس برس بیت گئے، ”وہ جو اکیلا چلا تھا جانب منزل مگر، لوگ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا“ ۔ ”لاہوتی میلو“ اور ”دی اسکیچز بینڈ“ کے روح رواں سیف سمیجو جب ایک دہائی پہلے جامشورو کے پہاڑوں سے سرگوشیاں کرتے اور چہل قدمی سے اپنے اندر سے گنگناتے ”لاہوتی میلو“ کے سفر کی ابتدا کر رہا تھا، اس وقت ان کے علم میں یہ نہیں تھا کہ کل لوگوں کی بے پناہ محبت و چاہت، گیتوں

Read more

بھارت کے بارے میں خارجہ پالیسی تبدیل کرنا ضروری ہے

پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اس وقت بھارت کے شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شریک ہیں۔ تاہم ملک میں اس دورہ کی مخالفت میں آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے ایک ٹویٹ میں اس دورہ کی مذمت کی ہے اور اس عذر کو مسترد کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو شنگھائی تعاون تنظیم جیسے اہم فورم میں شرکت کے لئے اس موقع پر گوا میں ہونا چاہیے تھا۔

انہوں نے اس دورہ کو ’مودی کی محبت میں کشمیریوں پر اور اقلیتوں پر ہونے والے مظالم کو نظر انداز‘ کرنے کے مماثل قرار دیا ہے اور اس کی مذمت کی۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے البتہ متوازن اور ہوش مندانہ طرز عمل اختیار کیا ہے۔ انہوں نے نہ صرف علاقائی تعاون کے نقطہ نظر سے ایس سی او کے اجلاس میں شرکت کو اہم قرار دیا بلکہ پاکستانی وزیر خارجہ پر زور دیا کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے غیر رسمی ملاقات کریں اور دونوں ملکوں کے تعلقات میں سرد مہری ختم کرنے کی کوششوں کا آغاز کیا جائے۔

Read more

چچا سام کا بھیجا ہوا کوٹ!

امی، دیکھیے میں آپ کے لیے کیسا زبردست کوٹ لے کر آئی ہوں۔ بیٹی سامان کھولے بیٹھی تھی۔
ہاتھ میں لش لش کرتا، قیمتی دکھتا کوٹ، واہ اتنا خوبصورت۔
پسند آیا؟
بہت۔ بہت۔
مما بہت گرم ہے پہن کر تو دیکھیں۔
پتہ ہے مجھے، امریکہ سے لائے ہوئے کوٹ بہت گرم اور آرام دہ ہوتے ہیں۔
کیسے پتہ آپ کو؟
ارے بیٹا سارا بچپن گزرا یہی کوٹ پہنتے پہنتے۔
بچپن میں؟ وہ کیسے؟ تب کون تھا باہر؟
تھے ہمارے ایک چچا؟
کون سے چچا؟ آپ کے تو کوئی چچا تھے ہی نہیں۔

Read more

ہم جنس پرست ہندو، مسلم لڑکیوں کی محبت کی کہانی: ’یہ انکی سمجھ سے باہر ہے اور انھیں سمجھانا بھی مشکل ہے‘

انڈیا کی ریاست مغربی بنگال کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے بھاگ کر کولکتہ آنے والی دو ہم جنس پرست لڑکیوں کی محبت کی کہانی جن میں سے ایک ہندو ہے اور دوسری مسلمان۔

Read more

بھارت میں شنگھائی تنظیم اور جی۔ 20 کے اجلاس

اس کالم کے مستقل قارئین میں سے کئی افراد نے واٹس ایپ اور ٹویٹر پر ڈی ایم کے ذریعے حیرت کا اظہار کیا ہے کہ میں بھارت کے شہر گوا کیوں نہیں گیا۔ بارہا اس کالم میں بڑے مان سے یاد دلاتا رہتا ہوں کہ 1984ء سے بھارت کے مسلسل دورے کئے ہیں۔رواں صدی کے آغاز میں تقریباََ دو برس تک اسلام آباد میں دو ماہ گزارنے کے بعد تین مہینوں کے لئے دلی چلا جاتا۔ بھارت کے زمینی حقائق

Read more

رہائش کی تلاش میں متعصبانہ رویوں کا سامنا کرنے والے نوجوان: ’اکثر سننے کو ملتا ہے آپ اکیلی کیوں ہیں‘

ناعم اور عمارہ نوجوانوں کی جس نسل سے تعلق رکھتے ہیں ان کی اب ایک بہت بڑی تعداد اپنے گھروں سے دور کام کرتی ہے اور چاہتےہیں کہ ان کی انفرادیت اور اکیلے رہنے پر سوالات نہ اٹھائیں جائیں جبکہ پاکستان میں اب بھی کچھ حد تک اکیلے رہنے کے رحجان کو اچھا نہیں سمجھا جاتا۔

Read more

’دادی یہ کسی کو نہیں بتانا‘، پوتے نے 99 ہزار پاؤنڈز جیتنے کی خوشخبری مہینوں خاندان سے خفیہ رکھی

ٹیلی ویژن کے کوئز شو میں 99 ہزار پاؤنڈز جیتنے والے ایک نوجوان نے کہا ہے کہ انھوں نے اس جیت کو تقریباً ایک سال تک خفیہ رکھا تاکہ وہ اپنے خاندان کو سرپرائز دے سکے۔

Read more

ادھ کھلی کھڑکی

وہ آج بھی حسب معمول ناشتہ کر کے، اپنے کمرے کی اس ادھ کھلی کھڑکی کے پاس آ کر کھڑی ہو گئی، جس سے سامنے والے باغ کا نظارہ کیا جاسکتا تھا، اور جہاں بھانت بھانت کے لوگ آ کر اس ماحول سے لطف اندوز ہوتے تھے۔ یہ کمرہ ایک ایسی کال کوٹھڑی تھی، جہاں وہ قریب بائیس برس سے مقید تھی، اور اپنی زندگی کے ایام بے بسی اور لاچارگی کے ساتھ کاٹ رہی تھی۔ وہ باہر کی دنیا

Read more

کشمیر۔ عہد بہ عہد!

کشمیر کو بھارت جبراً فتح کرنے کے خواب دیکھتا ہے۔ کشمیر ’کب کی بات ہے۔ اور اس میں مسلم حکمرانی کا آغاز کب سے ہوا؟ اس حوالہ سے مصنف جی ایم میر‘ اور معاون مصنف اشفاق ہاشمی نے اپنی تصنیف کشور کشمیر کی پانچ ہزار سالہ تاریخ میں بہترین عکاسی کی ہے۔ وہ کشمیر کے بارے میں یوں راقم طراز ہیں : ”جنت ارضی جموں کشمیر کا خطہ گزشتہ چار صدیوں سے ( 417 سال سے ) غلامی کی اتھاہ

Read more

کلف سے خالی محبت

دنیا کی چکا چوند میں گر مجھے کچھ بھایا تو بس اس نامور مردانہ برانڈ کے کھڑکھڑاتے کرتا شلوار جو میں زمزمہ کے ایک بنگلے سے دو تلوار تک جاتے ہوئے راستے میں دیکھا کرتا تھا۔ بڑے بڑے شیشوں کے پیچھے ڈمیوں پر چڑھے وہ کلف لگے کاٹن کے سوٹ آئے دن بدلتے رہتے تھے اور ہر نیا چڑھنے والا لباس پہلے سے زیادہ میری آرزو بنتا جاتا تھا۔ یہ آرزو پچھلے چھ سال سے میرے دل میں پل رہی

Read more

ایوان سلمی اعوان میں دو دن

سلمی اعوان میری فیس بک فرینڈ ہیں۔ ان کی علمیت اور ادبی قد و قامت سے کون واقف نہیں۔ اگر ان کو اردو سفر ناموں کی بے تاج ملکہ کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا۔ وہ سیاحت کے ازلی عشق میں مبتلا ہیں۔ کہسار، دریا، سمندر اور اور دنیا کے ہر خطہ سے کشید تاریخ پہ مبنی کبھی سفر نامے تو کبھی تاریخی فکشن کو اس ماہرانہ انداز میں قلمبند کرتی ہیں کہ آپ حیران ہوجائیں۔ ان کے بلا کے مطالعہ اور مشاہدہ کی صلاحیت سے کون کافر ہے جو منکر ہو۔

وہ لوگ جو سلمی اعوان سے ذاتی طور پہ واقف ہیں انہیں اس کا بھی بخوبی اندازہ ہو گا کہ وہ لکھاری ہی نہیں پیدائشی ماں اور ایک صوفی منش انسان بھی ہیں جن کی پٹاری سے دوسروں کے لیے سوائے دعاؤں اور محبت کے کچھ نہیں۔ ظاہر ہے ایسے خالص انسان سے ازلی رشتہ جڑنا تو ہماری ضرورت ہی نہیں اعزاز بھی ہے۔

Read more

شاعر، فکشن نگار، مترجم اور صحافی سید کاشف رضا سے ایک مکالمہ

وہ شہر کراچی کا ایک کردار ہے۔ میں اسے سڑکوں پر چلتے پھرتے دیکھتا ہوں۔ کبھی وہ کسی سرد نیوز روم میں سر جھکائے خبریں بنا رہا ہوتا ہے۔ کبھی کسی مشاعرے میں شعر کہہ رہا ہوتا ہے۔ میں نے اسے جنبش قلم سے ناول تخلیق کرتے ہوئے دیکھا، اور کی بورڈ کی ”ٹک ٹک“ میں کتابوں کے تراجم کرتے ہوئے۔ مگر سب سے پر وقت وہ منظر ہے، جس میں وہ مطالعہ کر رہا ہے، برادرز کراموزوف کا مطالعہ۔

Read more

فلسطین کی شب ظلمت

دو مئی کی صبح خدر عدنان اسرائیلی جیل کی ایک تنگ و تاریک کوٹھڑی میں مردہ پائے گئے۔ انہیں اسرائیلی ظالم فوج نے اس سال کے اوائل میں 5 فروری کو ان کے گھر جو آرآبا مغربی کنارے کا شہر ہے سے گرفتار کر لیا تھا۔ ان کا قصور یہی تھا کہ وہ اپنی غیر قانونی گرفتاری کا جواز ڈھونڈتے تھے۔ انہیں کسی قانونی کارروائی کے لیے کسی عدالتی عمل سے بھی نہ گزارا گیا۔ وہ 45 سالہ باشعور نوجوان

Read more

(2) طارق عزیز، ایک کثیر الجہت شخصیت

ایک روز احمد ندیم قاسمی صاحب ریڈیو پاکستان سے اپنا ہفتہ وار کالم پڑھ کر فارغ ہوئے اور طے شدہ پروگرام کے مطابق سیدھے بابا جانی قبلہ سید فخرالدین بلے شاہ صاحب کی اقامت گاہ (جی۔ او۔ آر۔ تھری) پہنچے ان کے ہمراہ خالد احمد بھائی اور نجیب احمد صاحب بھی تھے اور کچھ ہی دیر بعد طارق عزیز صاحب اور عارفانہ کلام پڑھنے میں بے مثل مقبولیت پانے والے اقبال باہو بھی پہنچے۔ اختر حسین جعفری صاحب کو پک

Read more

انارکزم کی برائی کیوں؟

ملکی سیاست میں جب بھی ناکام معیشت اور مستقبل کی متزلزل سیاست کی بات ہوتی ہے تو دونوں طرف کے سیاستدانوں کی طرف سے ملک کے انارکی کی طرف گامزن ہونے کی پیش گوئی کی جاتی ہے ایسے جیسے کہ ملک خون خرابے کی طرف چلا جائے گا۔ عام طور پر انارکزم کو انتشار، افراتفری، نفسانفسی، مارا ماری، لوٹ مار، خون خرابہ، دہشت گردی اور ہر فرد کی دوسرے فرد کے خلاف جارحانہ رویہ سے تشبیہ دی جاتی ہے۔ ہمارے

Read more

مسجد واسی، حقیقی توبہ اور مذہبی بیانیہ

رمضان کے کٹھن معمولات سے حواس پوری طرح تاحال بحال نہیں ہو پائے۔ مجھے رمضان میں مختلف اجتماعات، دعا اور طاق راتوں میں مسجد جانا اچھا لگتا ہے اور وہاں آنے والی خواتین نے مجھے کہا آپ رمضان کے بعد جمعہ کی نماز کے لئے بھی آئیے گا اگر فرصت ملے تو ۔ میں نے فوراً حامی بھر لی۔ برائے مہربانی آپ مجھے میری اس پسندیدگی پہ بہت مذہب پرست اور نیک مسلمان سمجھنے کی غلطی نہ کیجیے گا، میں

Read more

جماعت اسلامی ہند کے 75 سال

گزشتہ دنوں جماعت اسلامی ہند کے 75 سال پورے ہونے کا غلغلہ رہا، اس پر جماعت کے ہفتہ وار انگریزی جریدے ریڈینس نے اپریل 2023 کا ایک خصوصی شمارہ بھی شائع کیا ہے جس کے پڑھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس تنظیم کو یہاں تک پہنچانے کے لئے اس کے بانیان اور قائدین کو کس قدر قربانیاں دینی پڑی تھیں۔ تقسیم ہند کے بعد اس ملت پر جو قیامت گزری اس ماحول میں کام کرنا آسان نہیں تھا۔ سچ

Read more

یاسر جواد کی کتاب کہانی: ایک منفرد آپ بیتی

دوسرے لوگوں کے بارے میں جاننا مجھے بچپن سے ہی اچھا لگتا تھا۔ گھر آنے والے اکثر افراد سے ملنے پر میں ان کی زندگی کے بارے جاننے کے لیے سوال جواب کرتا رہتا تھا۔ میری اس عادت نے بچپن میں ہی مجھے کتابوں سے روشناس کرا دیا۔ کسی بھی فرد کی سوانح عمری یا خود نوشت پڑھ کر آپ کو اس کی شخصیت کے بارے میں جاننے کا موقع ملتا ہے اس لیے میری کتابوں سے دوستی کی ایک

Read more

ابا اور منی آرڈر!

ٹھک ٹھک ٹھک۔ طاہرہ کاظمی۔

ہر ماہ کی تیسری تاریخ ایک مخصوص دستک کے ساتھ جب نام سنائی دیتا تو ہمارے چہرے پہ بے اختیار مسکراہٹ دوڑ جاتی۔ چارپائی کے نیچے رکھی جوتی پہن کر دروازہ کھولتے تو بلاک کا چوکیدار کہہ رہا ہوتا، ڈاکیہ بلا رہا ہے جی آپ کو۔

بلاک کے دروازے سے داخل ہوتے ہی مین لابی تھی اور وزیٹر وہیں تک آ سکتے تھے۔ وزیٹر آ کر چوکیدار کو کمرہ نمبر اور لڑکی کا نام بتاتا اور چوکیدار کمرے تک جا کر اطلاع پہنچاتا۔

ڈاک آنے کا سلسلہ کچھ یوں تھا کہ ہر روز رنگا رنگ لفافوں کا انبار ہوسٹل تک پہنچتا۔ شہر شہر سے آئے ہوئے محبت نامے۔ ڈاکیہ لفافوں کی چھانٹی کرتا اور ہر بلاک کی ڈاک لابی میں پڑے ہوئے ایک بنچ پر رکھ جاتا۔ لڑکیاں جب کالج سے واپس آتیں، بے تابی سے بنچ کی طرف بڑھتیں۔ جس کسی کا نام نظر آتا وہ کھلکھلا کر لفافہ اٹھا لیتی۔ باقی چپ چاپ ڈائننگ روم کی راہ لیتیں۔

Read more

سید قربان رضا شاہ بھی رخصت ہوئے

ساٹھ ستر کی دہائیاں پاکستان کی ترقی پسند تحریک کے از سر نو ترویج کا دور ہے۔ جب بنگلہ دیش (سابقہ مشرقی پاکستان) میں چٹا گانگ اور رنگ پور کے اضلاع میں کسان تحریک عروج پر تھی اور ڈھاکہ شہر کی طالب علموں کی جمہوری تحریک نے ایوبی آمریت کو چیلنج کر رکھا تھا مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ اور نیشنل عوامی پارٹی کا بھاشانی گروپ ابھر کر نمایاں حیثیت اختیار کر گیا تھا۔ 68۔ 69 میں جالو جالو آگن

Read more

ایران میں لاپتہ افراد: ’مجھے نہیں پتا میرے والد کہاں ہیں، شاید ان کے متعلق کوئی اچھی خبر ملے‘

ابراہیم کے اہل خانہ نے ان کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ ایران میں حکام کو بھی دی ہے۔ لیکن پولیس اور عدلیہ نے بغیر تحقیقات کیے ان کے مقدمات بند کر دیے ہیں۔

Read more

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہندو نوجوان ہلاک: ’گھر میں لاش پڑی ہو تو شادی کیسے ممکن ہے‘

کمل مہیشوری کو منگل کی شب پولیس نے ایک مبینہ مقابلے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا، جس کے بعد کراچی میں مہیشوری کمیونٹی نے نیو ٹاؤن تھانے کے باہر دھرنا دیا۔ اس احتجاج کے نتیجے میں متعلقہ حکام کی طرف سے اس مقابلے کی تحقیقات کا حکم جاری کیا گیا۔

Read more

انڈین ریسلرز کا جنسی ہراسانی کا الزام: ’کوئی بڑا کرکٹر جنتر منتر پر احتجاج کے لیے بیٹھا ہوتا تو اس کا اثر کہیں زیادہ ہوتا‘

انڈیا کے دارالحکومت نیو دہلی کے جنتر منتر کے مقام پر پہلوان دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کھلاڑیوں کا الزام ہے کہ ریسلر فیڈریشن آف انڈیا کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ نے ایک نابالغ سمیت کم از کم 7 پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا۔

Read more

بلاول بھٹو، جنھیں ان کی والدہ بے نظیر نے بتایا کہ ’ہر انڈین میں تھوڑا سا پاکستان ہے‘

پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ناقدین انھیں ناتجربہ کار سمجھتے ہیں مگر تجزیہ کاروں کے مطابق انڈیا میں ایس سی او اجلاس کے دوران ’تمام نظریں بلاول پر ہی ہوں گی‘ اور یہ دورۂ مستقبل قریب میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی سمت طے کرے گا۔

Read more

مردم شماری سے جڑے مسائل

مردم شماری کسی بھی مملکت کے لئے مجموعی وسائل کی منصفانہ تقسیم کے علاوہ پالیسی سازی کے عمل کو ریگولیٹ کرنے کے لئے افراد اور ہاؤسنگ یونٹس بارے آبادیاتی، سماجی اور اقتصادی تغیرات پہ مبنی ڈیٹا فراہم کرتی ہے، اس لئے مردم شماری کی اہمیت مخصوص وقت میں مسلسل برپا رہنے والی تبدیلیوں کے تحت معاشرے کو مربوط رکھنے کے حوالہ سے اگرچہ بہت اہم سمجھی جاتی ہے لیکن اس کی تشریح کو محض ڈیٹا اکٹھا کرنے کے اعداد و

Read more

آئیے بے فیض باغیچوں کو با فیض بنائیں

پرانے وقتوں کی بات ہے ایک قصبہ تھا۔ جہاں زرخیز زمینیں آہستہ آہستہ گھٹنے لگی تھیں۔ وہاں کے رہنے والے دلیر اور محنتی تھے۔ لیکن سالوں کے بدلتے چہرے پر وہ بزدلی اور کسل مندی کا شکار ہوتے گئے۔ وہ جو ہر لمحہ شکر گزار رہتے تھے۔ اب ہر دم شکوے، گلے، شکایتوں میں مبتلا رہنے لگے۔ جو خود اگانے والوں میں سے تھے۔ اب اناج حاصل کرنے کو پورا پورا دن لمبی قطاروں میں لگے رہتے۔ بلکہ ماں، بہن،

Read more

بھٹو خاندان: نوآبادیاتی راج سے زلفی کی پھانسی تک

ذوالفقار علی بھٹو، تاریخ پاکستان کی ایسی سیاسی شخصیت ہیں جن کے اثرات عہد رفتہ میں بھی وطن کو درپیش ہیں، بھٹو کی الم ناک موت، ان کی سیاسی طاقت اور حریف کی کمزوری کے گرد گھومتی ہے۔ بھٹو کا سیاسی انجام تلخ تھا تاہم بھٹو کے سیاسی تصورات و اقدامات نے پاکستان کی سیاست پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ چار اپریل کو ان کی پھانسی کو عظیم قربانی قرار دینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی

Read more

نامور صحافی انجم ہیرلڈ گل کا زندگی نامہ

زندگی میں دو صحافیوں کی موت نے کئی دن تک افسردہ کیا۔ ویسے تو ہر انسان کی موت افسردہ کرتی ہے، لیکن ایسے شخص کی موت سے آپ کو کیا دکھ جس سے آپ کبھی ملے نہ ہوں، کوئی رشتہ، تعلق اور رابطہ نہ ہو ان کی موت دلی طور پر افسردہ کرے تو وہ انسان واقعی ہی کوئی خاص ہوتا ہے۔ صحافیوں سے ویسے بھی ایک الگ رومانس ہے، گزشتہ سال ارشد شریف کے قتل کی خبر نے جہاں

Read more

دو ارب کی شادی اور مزدوروں کی رکی ہوئی اجرت

اس شادی پر کچھ دو ارب روپے خرچ ہوئے تھے۔ یہ پاکستان کی اب تک کی مہنگی ترین شادی تھی۔ دو سال پہلے کی بات ہے جب ایک بہت بڑے کاروباری خاندان کی بیٹی کی شادی ایک دوسرے امیر کاروباری شخص کے بیٹے سے ہوئی تھی۔ کئی مہینوں تک چلنے والی تقریبات میں کروڑوں روپے خرچ کیے گئے۔ موسیقی کی نجی محفل کے لیے عاطف اسلم کو 50 لاکھ اور راحت فتح علی کو 55 لاکھ ادا کیے گئے۔ ابرار

Read more

جب قوم کی قابل فخر بیٹی کا لباس سرعام تار تار کیا گیا!

ایک ہمہ جہت ہستی جو پیشہ ور وکیل تھیں، انسانی حقوق کی علم بردار بھی، تشدد کا شکار عورتوں اور اقلیتی افراد پہ توہین مذہب کے الزامات کے ہدف افراد کے لئے قانونی لڑائی لڑنے والی جنگجو، مظلوموں کو پناہ فراہم کرنے والی ہمدرد، آمریت کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونے والی خاتون آہن، سری لنکا، ایران اور فلسطین کے بارے میں بین الاقومی اداروں کے لئے ان کی ذمہ داریاں، اور سونے پہ سہاگہ یہ کہ ملک کی اسٹیبلشمنٹ

Read more

مزدور سے متعلق تاثرات کی تصحیح

سوشل میڈیا ہر شخص کا اخبار، ہر شخص کا ڈائجسٹ اور ہر شخص کا اپنا ذریعہ اظہار یعنی میڈیم بن چکا ہے۔ یکم مئی کے روز لوگوں نے یہ جانے بغیر کہ ”یوم مئی“ کی تاریخ کیا ہے، یوم مئی کو سب سے پہلے کہاں سرکاری طور پر منایا جانے لگا اور مزدور جن کے لیے یہ دن اب دنیا بھر میں ماسوائے روس کے ( کیونکہ یہاں اب یکم مئی کو ”یوم بہار و ًمحنت“ کا نام دیا جا

Read more

غیر سیاسی باتیں – میرا پاکستان

پاکستان کی پچھتر سالہ تاریخ میں فوج کا ملک کے تعمیری کردار میں بھی ایک اہم حصہ ہے۔ دفاع پاکستان کے بنیادی کردار کے علاوہ ملک کی تعمیر اور ترقی کے منصوبہ جات میں فوج نے اپنا بھر پور حصہ ڈالا ہے کراچی پورٹ کی تعمیر کے علاوہ ملک میں بجلی کی فراہمی کے لئے بنائے جانے والے بڑے ہائیڈرو پاور پروجیکٹس بھی فوج کی نگرانی میں تعمیر کیے گئے ہیں، چین اور پاکستان کے مشترکہ منصوبوں جن میں سی

Read more

روسی ادب کیوں اور کیسے پڑھا جائے؟

روس کا زیاد حصہ ایشاء میں ہونے کے باوجود ایک وسیع حصہ یورپ میں ہے لیکن تاریخی طور پر روس یورپ سے یکسر جدا ہے۔ نہ روس یورپ میں وقوع پذیر ہونے والے نشاۃ ثانیہ، جمہوریت، انسان دوستی، برابری کی تحریکوں سے متاثر ہوا نہ یورپی ادب سے۔ بلکہ یورپ اور روس کے ادب میں فرق بعد المشرقین ہے۔

روسی ادیبوں کا معاشرتی مطالعہ گہرا ہونے کے سبب وہ انسانی نفسیات کو گہرائی سے بیان کرتے ہیں۔ تجربات کو اس کی اصلی شکل میں سپرد قرطاس کرنا روسی ادیبوں کا خاصا ہے اور روسی ادب زندگی کے زیادہ نزدیک ہے۔ خاص طور پر ہمارے علاقے کے لوگوں کے مسائل تو آج بھی ویسے ہی ہیں جو انیسویں صدی کے روس کے تھے۔ اسی لئے ایک یورپی سے زیادہ وہ ہمارے مزاج کے قریب ہیں۔

Read more

مجھے اب زندہ نہیں رہنا

ہائے میرے نصیب میں تو شوہر پہ حکومت کرنا بھی نہیں لکھا۔ نہ پیسوں کی فراوانی نہ ساس سے چھٹکارا، بس فکریں مصیبتیں ہی رہ گئیں میرے لیے ۔ میں کیوں آ گئی اس دنیا میں۔ کوئی خوشی تو نصیب میں ہے نہیں۔ اس دن ساتھ والی فریدہ جب مجھے اپنا مہنگا ڈنر سیٹ دکھا رہی تھی تو میرا کتنا دل چاہا تھا کہ میرے پاس بھی ایسا مہنگا سیٹ ہوتا۔ چلو خرید نہیں سکتی اس پہ تو دل کو سمجھا لیا تھا، لیکن کیا تھا اگر فریدہ مجھے اس نئے نکور سیٹ کی پلیٹ میں بریانی ہی ڈال کر کھلا دیتی، اپنی حسرت ہی پوری ہو جاتی۔

Read more

انسانی حقوق جمہوری عمل سے ملتے ہیں!

دنیا کے ہر ملک میں شہریوں کے کچھ حقوق اور فرائض ہوتے ہیں۔ ان تمام حقوق و فرائض کو پورا کرنے کے لیے دنیا بھر کے مختلف ممالک پہلے سے ہی اپنی منصوبہ بندی کرتے ہیں۔ منصوبہ بندی کا ایک مطلب یہ ہے کہ پیداوار کے عوامل کی بہترین تنظیم سازی کی جائے اور دوسرا مطلب یہ ہے کہ آبادی کے تناسب سے جو پیداوار مطلوب ہے وہ کتنی ہو گی اور کس طرح سے تقسیم ہو گی۔ یہ تمام تر فیصلے قبل از وقت ہونے چاہئیں کیونکہ یہی چیز اس کو سالانہ بجٹ سے ممیز کرتی ہے۔

Read more

( 1 ) طارق عزیز، ایک کثیرالجہت شخصیت

طارق عزیز ( 28 اپریل: 1936 ء|وفات: 17 جون 2020 ء) ممتاز اداکار، صدا کار، ادیب، شاعر، کالم نویس اور نیوز کاسٹر طارق عزیز پی ٹی وی کے پروگرام نیلام گھر کے حوالے سے سب سے زیادہ جانے جاتے ہیں۔ جبکہ بلا شبہ بطور شاعر بھی ان کو ممتاز مقام حاصل ہے طارق عزیز عمر کے لحاظ سے سید فخرالدین بلے سے محض چھ برس اور بائیس دن چھوٹے تھے لیکن اس کے باوجود ان کو ہمیشہ فخرالدین بلے کا بے حد احترام کرتے دیکھا گیا ہے۔ طارق عزیز 28 اپریل 1936 ء کو جالندھر میں پیدا ہوئے۔

Read more

رضوانہ شیخ کے شائزوفرینیا کے بارے میں چند اہم سوالات

محترم جناب ڈاکٹر خالد سہیل،
آداب و تسلیمات،
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں بھی خیریت سے ہوں۔
آج شیزوفرینیا کے موضوع پر چند باتیں اور سوالات پیش خدمت ہیں۔
آپ راہنمائی فرمائیں۔

شیزوفرینیا ایک اہم اور پیچیدہ ذہنی مرض ہے۔ اس میں مریض ایک تصوراتی دنیا تخلیق کرلیتے ہیں۔ اسے ہم سراب بھی کہتے ہیں۔ مریضوں کی زندگی میں جس شے یا شخص کی کمی ہو، وہ اسے اپنے ذہن میں خود تخلیق کرلیتے ہیں۔ یا ذہن ان کو کوئی ایسی تصویر/دنیا دکھاتا ہے جسے وہ حقیقت سمجھ بیٹھتے ہیں۔ یوں وہ حقیقت سے الگ ایک تصوراتی دنیا کا حصہ بن جاتے ہیں۔

اس موضوع پر ڈرامے اور فلمیں بھی بن چکی ہیں۔ چند سال قبل ہم ٹی وی پر ایک سیریل ’سراب‘ آیا تھا جس میں سونیا حسین اور سمیع خان نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔

Read more

پاکستان میں سال 2022 میں انسانی حقوق کی صورت حال کی رپورٹ

سال 2022 میں اسلام آباد کیپیٹل کے علاقے میں گھریلو تشدد کے نو مقدمات درج ہوئے۔ اسی عرصے کے دوران اسلام آباد میں بلاسفیمی کے بھی نو ہی مقدمات درج ہوئے۔ سال 2022 میں ہی حکومتی اداروں نے خود صرف پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں 516 لوگوں کو اغوا کیا۔ اس کے علاوہ انکوائری کمیشن برائے جبری گمشدگی کے مطابق 2210 مسنگ پرسنز کے مقدمات ابھی تک بے نتیجہ ہیں اور ان کی فیملیز دھکے کھا رہی ہیں۔ پاکستان

Read more

امریکہ اور یورپ کی مخالفت کے باوجود عرب ممالک شام سے تعلقات کیوں بحال کر رہے ہیں؟

امریکی اور یورپی مخالفت کے باوجود عرب ریاستوں کی جانب سے شام کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا سلسلہ معمول بنتا جا رہا ہے۔ شام کو اب یہ امید بھی ہے کہ 19 مئی کو سعودی عرب میں عرب لیگ سمٹ سے پہلے اسے آبزرور سٹیٹس مل جائے گا جو رکنیت کی بحالی کی جانب پہلا قدم ہو گا۔

Read more

کینسر: ’میں کافی عرصے تک گھر سے باہر نہیں نکلی کیونکہ میں کسی کی نظروں میں نہیں آنا چاہتی تھی‘

بیسل سیل کارسنوما کا بنیادی خطرہ سورج کی دھوپ کا سامنا کرنے سے ہوتا ہے۔ ہلکی جلد والے لوگوں کو اس بیماری میں مبتلا ہونے کا سب سے زیادہ خطرہ رہتا ہے۔

Read more

کانگریس کے ’بجرنگ دل‘ پر پابندی کے وعدے پر مودی ناراض: آخر اس ہندو تنظیم پر الزامات کیا ہیں؟

انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک میں رواں ماہ دس مئی کو اسمبلی انتخابات ہو رہے ہیں اور ملک کی سب سے قدیدم سیاسی جماعت کانگریس نے ‘منافرت پھیلانے والے افراد اور بجرنگ دل اور پی ایف آئی جیسی جماعتوں پر پابندی لگانے کی بات کہی ہے۔

Read more

شہاب نامہ عصری تاریخ کا بھرپور بیانیہ ہے

سرخیاں : ریاست کا انتظامی ڈھانچہ ادب دشمن ہے، پاکستان کو ایک حجاج بن یوسف درکار ہے شکم پرور معاشرے میں کتاب لکھنا شہر نابینا میں آئینوں کی فروخت کا سودا ہے اردو ادیب اپنے پیشگی ایصال ثواب کے لیے کتاب مفت کورئیر سے ترسیل کرتا ہے باکمال فکشن نگار، سابق بیوروکریٹ، اقبال دیوان سے خصوصی مکالمہ وسیع مطالعہ، نگر نگر کا سفر، اور کہانی کہنے کی للک۔ فکشن نگاری کی سمت آنا لگ بھگ طے تھا۔ ایک جانب جہاں

Read more

’زمین بیچ کر ایک روپیہ نہیں دیا گیا‘ وراثت میں اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے والی قبائلی خواتین

خیبر پختونخوا کے ضم شدہ سابقہ قبائلی اضلاع سے پہلی بار جمرود کی 20 خواتین نے وراثت میں حصے کے لیے صوبائی محتسب کے دفتر سے رجوع کیا جس پر باقاعدہ کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے۔

Read more

سعودی عرب جانے پر کلب سے معطل ہونے والے میسی کو ’دو ہفتے کی چھٹی مل گئی‘

فرانسیسی کلب پی ایس جی نے رواں ہفتے بغیر اجازت سعودی عرب جانے پر فٹبار سٹار لیونل میسی کو دو ہفتے کے لیے معطل کیا ہے۔ اس دوران میسی پی ایس جی کے ساتھ کھیل سکیں گے نہ پریکٹس، انھیں دو ہفتوں کا معاوضہ بھی نہیں ملے گا۔

Read more

عمران کے لیے دوتہائی اکثریت میں بھی عدم قبولیت

محض ”صحافتی تجربے“ کی بدولت مجھ جیسے رپورٹر سے ”کالم نگار“ ہوئے بے ہنر گزشتہ چند ہفتوں سے دیہاڑی لگانے کے لئے کسی آڈیو لیک کے منتظر رہتے ہیں۔وہ برسرعام آجائے تو ماہرانہ منافقت سے لوگوں کی نجی زندگی میں ریاست کی جانب سے تانک جھانک کی مذمت سے کالم کا آغاز کرتے ہیں۔”اصولی“ بنیادوں پر تحفظات کے دونمبری اظہار کے باوجود آڈیو لیک کی بدولت منظر عام پر آئے مواد کو بعدازاں زیر بحث لانا شروع ہوجاتے ہیں۔ غیبت”مردہ

Read more

انڈونیشیا میں خاتون کی ایئرپورٹ کی لفٹ سے گرنے سے ہلاکت: ’ایک عالمی معیار کےائیرپورٹ پر یہ کس قسم کی سکیورٹی ہے‘

ہوائی اڈے کے ترجمان نے پیر کو سی این این انڈونیشیا کو بتایا کہ معائنے کے بعد معلوم ہوا کہ لفٹ معمول کے مطابق چل رہی تھی۔ تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ معائنہ کب کرایا گیا تھا۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Read more

ججوں کے احتساب پر اتفاق رائے کی ضرورت

چیف جسٹس کے سوموٹو اختیار کو محدود کرنے کے بارے میں پارلیمنٹ کے منظور کردہ قانون پر سماعت کرتے ہوئے، آج چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے عدلیہ کی آزادی کو بنیادی آئینی ضرورت قرار دیا۔ سپریم کورٹ کا 8 رکنی بنچ اس قانون پر عمل درآمد پہلے ہی معطل کرچکا ہے تاہم چیف جسٹس نے دعویٰ کیا کہ یہ عارضی حکم ہے۔ دوران سماعت انہوں نے پاکستان بار کونسل کی طرف سے فل کورٹ بنچ بنانے اور جسٹس مظاہر

Read more

’ڈیوٹی ڈاکٹرز سے کہہ دیجیے مریضہ کی حالت دیکھ کر زیادہ شور نہ مچائیں‘

’آپ لوگ غلط سیزیرین کرتے ہیں، کمائی کے لیے‘ ، ایک ڈاکٹر دوست کا الزام۔

’نہیں ایسا نہیں ہے، سرکاری اسپتالوں میں تو صرف ضرورت کے تحت کیا جاتا ہے لیکن پرائیویٹ اسپتالوں کا مفاد اور سہولیات کی کمی ایک علیحدہ مسئلہ ہے‘ ، ہمارا جواب۔

’یہ تو بہانے ہیں محض۔ ہمارے دوست کی بیگم کا اپنا اسپتال ہے اور ان کی پورے علاقے میں شہرت ہے کہ وہ نارمل ڈلیوری کرواتی ہیں اور شاذ و نادر ہی کسی کو سیزیرین کی ضرورت پڑتی ہے۔ لوگ دور دور سے ان کے اسپتال میں آتے ہیں‘ ۔

’کتنی ڈلیوریاں کرواتی ہیں وہ مہینے کی؟‘ ہم نے پوچھا۔

’تقریباً 400 سے 500۔ ‘
’اور ان میں سیزیرین کی شرح؟‘ ہمارا سوال۔
’تقریباً ایک فیصد۔‘ جواب۔

Read more

ہالی وُوڈ کے لکھاریوں کی ہڑتال کے بعد ڈراموں، ٹاک شوز اور فلموں کی صنعت افراتفری کا شکار

ہالو وُوڈ کی فلموں اور ڈراموں اور ٹاک شوز کے مکالمہ نگار اور کہانیاں لکھنے والے وہاں کے بڑے بڑے پروڈکشن ہاؤسز کے خلاف اس لیے ہرتال کر رہے ہیں کیونکہ انھیں کم معاوضے ملتے ہیں اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی وجہ سے ان کا مستقبل خطرے میں ہے۔

Read more

سات بچوں کے مبینہ قتل میں ملوث نرس:’ہمیشہ سے بچوں کے ساتھ کام کرنا چاہتی تھی‘

برطانیہ میں ایک ہسپتال میں نومولود بچوں کے یونٹ میں سات بچوں کو مبینہ طور پر قتل کرنے اور 10 دیگر کو مارنے کی کوشش کے الزامات کا سامنا کرنے والی نرس نے کہا ہے کہ وہ ’ہمیشہ سے بچوں کے ساتھ کام کرنا چاہتی تھی‘۔ لوسی لیٹبی نامی نرس کے خلاف مقدمے کی سماعت مانچسٹر کراؤن کورٹ میں ہو رہی ہے، جہاں انھیں 2015 اور 2016 کے درمیان کاؤنٹیس آف چیسٹر ہسپتال میں پیش آنے والے واقعات سے متعلق

Read more

ایک اپارٹمنٹ سے شروع ہونے والی کمپنی نے بنگلور کو ’انڈیا کی سیلیکون ویلی‘ کیسے بنایا؟

دیکھتے ہی دیکھتے اس شہر نے پوری دنیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کروائی اور ’انڈیا کی سیلیکون ویلی‘ بن کر ابھر ا، یہ کہانی بہت دلچسپ ہے اور انفوسس کا نام لیے بغیر یہ کہانی ادھوری ہے۔

Read more

جدید عالمی یوم مزدور

آج کے جدید دور کے جدید نوکری پیشہ مزدوروں کو عالمی یوم مزدور پر سلام۔ زمانہ قدیم میں غلام ہوا کرتے تھے جنہیں سارا دن مشقت میں لگایا جاتا تھا اور بدلے میں زندہ رہنے کی بنیادی ضروریات (روٹی، کپڑا اور مکان) مہیا کی جاتی تھیں اور غلطیوں پر سزا ملا کرتی تھی۔ وقت گزرتا گیا اور وقت کے ساتھ ساتھ ہر چیز میں جدت آنے لگی اور غلام بھی غلام سے بدل کر مزدور ہو گئے جن کو وہی

Read more

چین کا مسلم دینا سے تعاون اور سی پیک

علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین ہی جانا پڑے، چین تمام مسلم ممالک میں مشہور ہے۔ چین اور عالم اسلام کے درمیان رابطہ اور دوستی جو ہزاروں سال سے جاری ہے، ہماری قیمتی روحانی تعلق ہے۔ 2,000 سال سے پہلے کا۔ دنیا کے لیے چین کا رول ماڈل، آئیے مل کر لوگوں کے لیے ترقی کریں، عام لوگوں کی زندگی کو بلند کریں۔ 2023 دنیا گلوبل ولیج ہے، ایک خاندان کی طرح، اس کی حقیقی تصویر چین ہے، ان کے

Read more

یوم مزدور

دنیا بھر میں اس دن کو بڑے اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ عالمی لیڈرز بھی یکم مئی کی جدوجہد کا ذکر کر رہے ہوتے ہیں۔ یہ دن عام طور پر دنیا میں مزدوروں کی کامیابی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس کو ”یوم مزدور“ کہتے ہیں۔ جہاں تک ترقی یافتہ ممالک کی بات ہے وہاں یقیناً مزدوروں کے لیے بنیادی سہولیات ہیں۔ صحت اور تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ مزدوروں کو جو بنیادی

Read more

بالٹی

دنیا میں کئی ممالک ہیں اور یہ ممالک زبان ثقافت، مذہب اور اب و ہوا کے لحاظ سے ایک دوسرے سے الگ الگ تو ہے ہی لیکن یہ ممالک ناموں کے لحاظ سے بھی ایک دوسرے سے تفاوت رکھتے ہیں بلکہ بعض ممالک اور اس کے صدر مقام کے تو نام بھی اشیائے خورد و نوش، انسانی استعمال کے ناموں پر رکھے گئے ہیں یا پھر دیگر ممالک کی زبانوں میں اس کے وہ مطلب نکلتے ہیں یا پھر مزاحیہ

Read more

نواز شریف کے نام الطاف حسین کا کھلا خط

یکم مئی 2023 بروز پیر محترم میاں محمد نواز شریف صاحب سلام و آداب آج آپ جس مشکل دور میں رہ کر ذہنی اذیت کا شکار ہیں اس کا مجھے بخوبی اندازہ ہے۔ ماضی کا ذرا سفر کریں۔ آپ کو کراچی COP کا ایشیا کی تاریخ کا وہ سب سے بڑا جلسہ تو شاید یاد ہو گا جب 26 جنوری 1990 کو شاہراہ قائدین پر منعقد ہوا تھا اور جس میں ماسوائے پیپلز پارٹی کے، ملک کی تمام ہی سیاسی

Read more

یومِ مئی تین ہزار سال پہلے

یہ قصہ ہے حضرت عیسٰی علیہ السلام کی پیدائش سے ساڑھے گیارہ سو برس پہلے کا۔یعنی اب سے لگ بھگ اکتیس صدیاں پہلے۔ مصر کا ریاستی نظامِ شمسی فراعنہ رعمیسس کے گرد گھوم رہا ہے۔اسے خدا کا درجہ حاصل ہے اور خدا بے بس نہیں ہو سکتا۔ یہ رعمیسس کی ذمے داری ہے کہ وہ سماج میں طبقاتی توازن برقرار رکھے ، داخلی و خارجی بحرانوں کو اپنی الوہی فراست سے ٹالے ، حکام پر آہنی گرفت رکھے۔ شاہی قوانین

Read more

پاکستان میں گندم کی ’شاندار فصل‘ کے بعد کیا عوام کو سستا آٹا بھی ملے گا؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے گندم کی شاندار فصل یا ’بمپر کراپ‘ کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ہدف پاکستان کو پھر سے گندم برآمد کرنے والا ملک بنانا ہے تاہم معاشی ماہرین کی رائے میں رواں سال گندم کی پیداوار کو بہتر تو کہا جاسکتا ہے مگر ’بمپر کراپ‘ نہیں۔

Read more

’کھیر چٹائی، سر سے کپاس چننا اور دلہن کے پاؤں دھونا۔۔۔‘ پاکستانی شادیوں کی انوکھی رسمیں

جب گزشتہ دنوں فاطمہ بھٹو کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوئیں تو جہاں ان کی سادگی سے کی جانے والی شادی زیر بحث رہی وہیں ان کی وہ تصویر بھی دلچسپی کا مرکز رہی جس میں ایک رسم ’لانوا‘ کے دوران فاطمہ اور ان کے شوہر عروسی جوڑے میں ملبوس ہیں اور ان کے سر کو باہم ٹکرایا جا رہا ہے۔

Read more

رئیلٹی شوز کی دنیا میں ہار جیت، آنسو، خوشیاں، لڑائی اور محبت کے پیچھے کی کہانی کیا ہے

رئیلٹی شوز کی اس کہانی میں ہمیں معلوم ہوگا کہ انڈیا میں رئیلٹی شوز کب آئے، وہ کیسے مقبول ہوئے اور آپ رئیلٹی شوز میں کیا دیکھتے ہیں؟ پھر چاہے نیہا ککڑ کے آنسو ہوں یا سلمان خان کا غصہ یا پھر شو میں سیاسی ایجنڈا پھیلانے کے الزامات۔

Read more

ایک باشعور پاکستانی سے ٹیلی فون پر مکالمہ

کچھ روز ہوئے ایک دوست کو پاکستان فون کیا یہ پوچھنے کے لیے کہ انھیں میری کتاب ملی یا نہیں۔ انھوں نے رسمی سلام دعا  کے بعد بتایا کہ وہ ایک سیاسی جلسہ میں جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ میں نے عرض کیا کہ یہ تو رمضان کے دن ہیں اور ان دنوں عام طور سے معمولات مختلف قسم کے ہوا کرتے ہیں۔ یہ سن کر کہنے لگے کہ اسی لیے رہنماؤں نے دانش مندانہ فیصلہ کرتے ہوئے جلسہ

Read more

ڈان لیکس: حیرت کدے کا آخری منظر (مکمل کالم)

4 مئی 2017 کو آرمی چیف اور وزیراعظم کی ملاقات میں طے پانے والا فارمولا (جسے فوری طور پر روبہ عمل آنا تھا) تاخیر کا شکار ہو گیا۔ وزیراعظم کے دل میں ترازو ”ریجیکٹڈ“ کے تیر نیم کش سے بدستور لہو رستا رہا، درد فزوں ہوتا رہا۔ جنرل باجوہ کے بیٹے سعد قمر کے توسط سے آنے والے پیغامات کا درجہ حرارت بھی بڑھنے لگا۔ 8 مئی کو ملنے والا پیغام تھا۔ ”ہم نے اپنی طرف سے بہت کوشش کرلی۔

Read more

روس کا یوکرینی شہروں پر تین دنوں میں دوسرا میزائل حملہ

روس نے تین دن میں دوسری مرتبہ یوکرینی شہروں پر علی الصبح میزائل حملے کیے ہیں۔ مرکزی شہر ڈنپرو کے علاقے پولوہراڈ میں جنگی ساز و سامان کے مقام پر حملہ کیا گیا۔ اس مقام پر حملہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ یوکرین جوابی حملوں کی تیاری کر رہا ہے۔ اس حملے سے بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی، درجنوں گھر تباہ ہوگئے اور 34 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اس

Read more

اسرائیل کا ایک کنٹینر میں فیوژن ری ایکٹر فٹ کرنے کا منصوبہ توانائی کی صنعت میں ’گیم چینجر‘ کیوں سمجھا جا رہا ہے؟

پہلی نظر میں یہ ایک عام سا گودام معلوم ہوتا ہے لیکن شہر ہود ہشارون میں موجود اس عمارت کے اندر داخل ہونے پر معلوم ہوتا ہے کہ یہ مشرقِ وسطیٰ میں توانائی کا ایک ایسا منصوبہ ہے جس میں ناممکن کو ممکن بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Read more

یوم مئی، شکاگو کے شہداء اور پاکستانی انقلابی

یوں تو یوم مئی دنیا بھر کی طرح پاکستان اور برطانیہ میں بھی منایا جاتا ہے، لیکن اس مرتبہ یوم مئی پر بالکل مختلف تقریب منعقد کی گئی۔ عوامی ورکرز پارٹی (پاکستان) برطانیہ کی جانب سے 29 اپریل کو منعقد کی گئی اس ورچوئل تقریب میں شکاگو کے شہدا کو خراج عقیدت بھی تھا، حال ہی میں انتقال کر جانے والے تین پاکستانی انقلابیوں کو خراج عقیدت بھی۔ یوم مئی کی مناسبت سے پاکستان کے معاشی و سیاسی حالات، ٹریڈ

Read more

آئینی و سیاسی بحران۔ وزیر اعظم کا اعتماد ووٹ

پاکستان کی بدقسمتی کہیے یا کچھ اور پچھلے 75 سال سے پاکستان آئینی و سیاسی بحرانوں کی لپیٹ میں ہے۔ قیام پاکستان سے لے کر اب تک بار بار آئین سے ”کھلواڑ“ ہو تا چلا آ رہا ہے۔ پاکستان میں آئین سب سے زیادہ مظلوم دستاویز ہے جسے کبھی معطل کر کے وزارت قانون و انصاف کی ”الماریوں“ بند کر دیا جاتا ہے۔ کبھی اسے فوجی بوٹوں تلے روندا جاتا ہے لیکن 1973 ء کا آئین اس قدر سخت جان

Read more

یوم مئی: بوجھ کاندھوں سے کم کرو صاحب دن منانے سے کچھ نہیں ہوتا

کسی شاعر نے اپنے الفاظ میں ایک مزدور کی بے بسی کی کیا خوب تصویر کشی کی ہے یکم مئی کا پہلا دن ہر سال مزدوروں کے نام کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس دن بھی بے چارہ مزدور روزی روٹی کے چکر میں سارا دن ہاتھ پاؤں مارتا ہے کہ کسی طرح اتنی مزدوری بن جائے کہ وہ اپنے گھر کا چولہا جلا سکے۔ یوم مئی دراصل وہ دن ہے جس سے امریکی کارکنوں کو

Read more

مولانا مودودی اور سی آئی اے

مولانا مودودی نادانستہ طور پر سی آئی اے کے بالواسطہ سہولت کار تھے، انہیں سعودی عربیہ کے ذریعے کمیونزم کے خلاف اسلامی مزاحمت کو آگے بڑھانے کے لیے رکھا گیا تھا۔ یہاں تک کہ اسے شاید معلوم نہ ہو کہ اسے سی آئی اے نے استعمال کیا تھا۔ مولانا مودودی کو امریکیوں نے سعودی عرب کے ذریعے لامحدود رقم ادا کی تھی۔ اسے پھنسانے کے لیے، اس کے لیے انہوں نے شاہ فیصل ایوارڈ جیسا نیا ایوارڈ تخلیق کیا یہاں

Read more

گورنرز آئی لینڈ: نیویارک کو جنم دینے والا جزیرہ جسے ایک ڈالر میں فروخت کیا گیا

مین ہیٹن کا حصہ سمجھا جانے والا گورنرز جزیرہ نیو یارک شہر کے لوگوں کے لیے آج تفریحی مقام کی حیثیت رکھتا ہے مگر ایک زمانہ وہ بھی تھا جب دوسری عالمی جنگ کے دوران امریکی فوج نے یہاں اپنا اڈہ بنا رکھا تھا اور پھر رائٹ برادرز کے جہاز نے پانی کے اوپر سے پہلی امریکی پرواز کے لیے یہاں سے اُڑان بھری تھی۔

Read more

تین برس تک لاپتہ رہنے والی خاتون کے قتل کی کہانی، جنھیں زندہ دفن کر دیا گیا تھا

تفتیش کرنے والے افسر ویریا نے بعد میں رپورٹر کو بتایا کہ شردھانند نے سینٹ مارکس روڈ پر واقع بینک کے لاکرز تک رسائی کے لیے شاکرہ کی طرف سے دیے گئے جنرل پاور آف اٹارنی کا استعمال کیا۔

Read more

امریکی صدور شاہی تاجپوشی کی تقاریب میں شرکت کیوں نہیں کرتے؟

وائٹ ہاؤس کی جانب سے بائیڈن کی غیر موجودگی کے بارے میں کوئی وجہ نہیں بتائی گئی لیکن یہ کہا کہ صدر نے ’مستقبل کی کسی تاریخ پر برطانیہ میں بادشاہ سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا۔‘

Read more

بنگلے میں قائم بمبئی بیکری، جہاں بننے والے کیک کی ترکیب ایک صدی بعد بھی راز ہے

بمبئی بیکری کے کیک بنتے تو حیدرآباد میں ہیں لیکن اس کی دھوم پورے پاکستان میں ہے۔ پھلاج رائے گنگا رام تھدانی نے1911 میں حیدرآباد کے علاقے صدر میں بمبئی بیکری قائم کی تھی۔

Read more

الیکشن کی تاریخ پر مذاکرات: حکمران اتحاد اور پی ٹی آئی کے درمیان اتفاق پیدا ہونا مشکل کیوں؟

اس وقت حکومتی اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان بات چیت کے عمل کا آغاز ہو چکا ہے تاہم بات چیت کے آغاز سے ہی دونوں جانب ’اعتماد کی کمی‘ واضح ہے اور دونوں طرف شکایت ہے کہ فریقین بات چیت کے لیے ’سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے۔‘

Read more

پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ کے پیچھے کہانیاں

چودھری ظہور الٰہی کے تعمیر کئے لاہور والے گھر میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب پنجاب کے محکمہ اینٹی کرپشن والوں نے چھاپہ مارا۔ مقصد اس چھاپے کا پرویز الٰہی کی گرفتاری تھی جو ظہور الٰہی مرحوم کے بھتیجے اور داماد ہیں۔ کئی برسوں تک وہ مرحوم کے صاحبزادے چودھری شجاعت حسین کے ساتھ مل کر ”گجرات کے چودھریوں“ کی متعارف کردہ روایات کے مشترکہ امین اور علامت رہے ہیں۔ لاہور کے بے تحاشہ سیاسی کارکنوں اور صحافیوں کے

Read more

شہری کا لہو اور لیڈر کا پسینہ

ڈینیئل شیکٹر ہارورڈ یونیوسٹی میں نفسیات کے استاد ہیں۔ 1952 میں پیدا ہونے والے پروفیسر شیکٹر کی تحقیق کا بنیادی نکتہ یہ ہے کہ افرادی اور اجتماعی یاد داشت متعدد عوامل کے زیر اثر اصل واقعات کو از سرِنو مرتب کر لیتی ہے۔ فرد لاشعوری طور پر اپنی عزتِ نفس کی نفی اور احترام ذات کی جسمانی شکست کے بہت سے پہلو فراموشی کے تاریک حجرے میں بند کر کے انہیں کسی قدر قابلِ قبول بیان میں ڈھال لیتا ہے۔

Read more

عمران خان حکومت کو الٹی میٹم دینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے متنبہ کیا ہے کہ حکومت اگر 14 مئی تک قومی و دیگر اسمبلیاں توڑ نے کا اعلان کرتی ہے، تبھی ایک ہی دن عام انتخابات کے سوال پر بات ہو سکتی ہے۔ بصورت دیگر مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ہی تحریک انصاف نے یکم کئی کو احتجاج کرنے اور سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ اور واضح کیا ہے کہ اگر حکومت اس مطالبے کو

Read more

آج میں کس کی حمایت کروں؟

چوہدری پرویز الہی ہوں یا پرویز بلوچ یا پرویز خان، کسی کے گھر پر بھی ایسے یلغار نہیں ہونی چاہیے۔ عزتِ نفس، بنیادی حقوق، خواتین اور بچوں کا بہرصورت احترام ہونا چاہیے اور ایسے کسی بھی قصے یا واردات میں عدالت کبھی نظرانداز نہیں ہونی چاہیے بھلے وہ لاہور ہو یا گوادر یا وانا۔

Read more

دستور پاکستان : بنیادی انسانی حقوق کی شرح اور جرح

وفاق اور عدالت عظمیٰ کی حالیہ باہمی کشمکش کا دھارا نہ جانے کیا رخ اختیار کرے مگر دستور پاکستان کا ایک پہلو ایسا بھی ہے جسے اپنی اہمیت کے باوجود قومی سطح پر بہت کم زیر بحث لایا جاتا ہے اور وہ پہلو ہے دستور پاکستان میں انسانی حقوق کے مندرجات، ان کی اہمیت اور اطلاق۔ تاہم اس موضوع پر بات کرنے سے پہلے اجمالا ”دستوری نظریے اور اغراض و مقاصد کا ذکر کرنا اشد ضروری ہے۔ عمومی طور پر

Read more

سر گنگا رام، لالہ میلہ رام اور مشرق وسطیٰ کے مغل بادشاہ

کچھ ہفتہ پہلے کویت کے حوالے سے ایک خبر نظر سے گزری۔ اس خبر نے نہ چونکا دیا بلکہ کچھ سوچنے پر مجبور بھی کیا اور جس کے نتیجہ میں اس کالم کے لکھنے کی طرف رغبت ہوئی۔ خبر کے مطابق کویت نے دوبئی کے سب سے بلند و بالا ٹاور ”برج الخلیفہ“ جس کی بلندی اس وقت 828 میٹر ہے کے مقابلہ پر زیادہ بلند عمارت نما ٹاور تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی بلندی 1001 میٹر

Read more

عزت، غیرت اور عورت

  عزت کیا ہے؟ کسی شخص کی قدر اس کی اپنی نظروں میں؟ یا وہ ضوابط جو روایتی معیار کردار تشکیل کرتے ہیں؟ لیکن عزت ایک اور چیز بھی ہے۔ یعنی عورت کا جنسی کردار۔ ہم جس معاشرے کا حصہ ہیں، یہاں عورت کو اپنی جنس پر کوئی اختیار نہیں۔ اس کی ذاتی زندگی اور مستقبل کے بارے میں فیصلے اس کے مرد رشتے دار ہی کرتے ہیں۔ ہمارے ہاں جب کسی کے گھر بیٹی پیدا ہوتی ہے، یہ اس

Read more

حقدار

شام کی خنکی بڑھتی جا رہی تھی۔ نبیلہ رحم بھری نگاہوں سے دروازے کو دیکھ رہی تھی۔ ایک آس تھی جو اب معدوم ہوتی جا رہی تھی۔ آخری عشرے کے پہلے دن سے انتظار تھا کہ ابھی کوئی آئے گا اور فطرانہ کی رقم دے جائے گا جس سے عید کا دن تو کٹ جائے۔ نبیلہ کی زندگی ایسی نہیں تھی۔ دو سال قبل ایک حادثہ میں اس کے شوہر عبدالکریم کے حادثہ سے قبل وہ ایک اچھی زندگی گزار

Read more

یکم مئی اور سانحہ "ہے مارکیٹ”۔

شاعر مشرق نے اپنی نظم میں جب لینن کو خدا کے حضور پیش کیا تو لینن خدا سے کچھ یوں شکوہ دراز ہوا: تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات اگرچہ اقبال کے الفاظ تو ایک مزدور کی پوری زندگی کا احاطہ کرتے ہیں لیکن انیسویں صدی میں جب دنیا صنعتی دور میں داخل ہو رہی تھی تو اس وقت دنیا بھر کے مزدوروں کے اوقات واقعی بہت تلخ ہو چکے

Read more

عالمی یوم مزدور پر ، وفاقی نظامت تعلیمات کے محنت کش کی موت کا نوحہ

یکم مئی کو مزدور کے عالمی یوم کے طور منانے کا اہتمام کرنا ایک الگ بات ہے اور اس دن کی مناسبت سے محنت کش کو اس کے جائز حقوق دینے کے لیے عملی اقدامات کرنا بالکل ہی دوسری بات ہے۔ اگر تو ہم یوم مزدور صرف ایک دن کی چھٹی کے لیے منا رہے ہیں تو پھر یہ عالمی یوم اس محنت کش کی سراسر توہین کے مترادف ہے، جس کے نام پر عالمی یوم مزدور منایا جا رہا

Read more

بشیرے کی گھر والی۔ پروین شاکر کی ایک نثری نظم

بشیرے کی گھر والی۔ پروین کی ایک نثری نظم! پروین شاکر کی زندگی میں طبع ہونے والا آخری مجموعہ انکار تھا بعد ازاں انہوں نے ماہ تمام کے نام سے کلیات طبع کیں۔ انکار ان کا واحد مجموعہ ہے کہ جس میں انہوں نے نثری نظموں کا علیحدہ باب شائع کیا۔ ان کی مرحومہ بہن نسرین شاکر کے مطابق ایک ہندو نجومی جوتشی چوہان نے آ نہیں بتایا تھا کہ وہ صرف چار کتابیں ہی لکھ پائیں گی۔ تاہم پروین

Read more

مفلسی حس لطافت کو مٹا دیتی ہے

گئودان ناول منشی پریم چند نے اپنی زندگی کے آخری حصے میں تحریر کیا جس میں انہوں نے دیہاتی زندگی کا تفصیلی اور شہری طرز زندگی کا مختصر نقشہ کھینچا ہے۔ اس ناول میں انہوں نے اپنے سماج کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے۔ معاشرے میں دو ہی طبقے ہیں، ایک امیر اور دوسرا غریب۔ سماج کا نظام اس قدر فرسودہ ہے کہ ایک غریب تمام عمر کمر توڑ کر محنت کرتا ہے لیکن پھر بھی غریب ہی رہتا

Read more

سلطان محمد فاتح: بہترین منتظم، عادل، فوجی اور جنگی ماہر

استنبول تو مسجدوں کا گھر ہے۔ اس جیالے سلطان محمد فاتح کا مقبرہ، اس کی یادگار ”مسجد فاتح“ دیکھنے کی بڑی خواہش تھی۔ یوں مسجدیں تو کم و بیش تھوڑے بہت فرق سے ایک جیسی ہی تھیں۔ مگر بات اس قلبی تعلق اور ناتے کی ہے جو آپ کو اس ہستی سے کہیں گوندھ دیتی ہے۔ سیما بھی ایسی ہی خواہش کی اسیر تھی۔ بس تو نکل پڑیں۔ آق سرائے سکوائر تک میٹرو کا سفر کیا۔ آق سرائے کا علاقہ

Read more

پاکستان اور بیگمات

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہونا تھا اسمبلی سٹاف کی تیاریاں چل رہی تھی۔ محمد خان بھٹی سیکرٹری اسمبلی تھے تمام انتظامات اپنی نگرانی میں کر رہے تھے۔ یہ انتخاب چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے کہنے پر ہو رہا تھا کیونکہ اس سے قبل جو وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہوا اس میں ڈپٹی سپیکر دوست مزاری نے گنتی مکمل ہونے کے بعد ایوان کو چوہدری شجاعت کا خط دکھایا کہ انہوں نے اپنی پارٹی کے ارکان

Read more

سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی کے بعد سکیورٹی میں اضافہ،وائی پلس سکیورٹی

انڈیا کے سپرسٹار اور بالی وڈ کے ‘سلطان’ سلمان خان نے ایک ٹی وی شو اپنی شادی سکیورٹی، فلموں اور فنکار برادری پر بات کی ہے۔

Read more

وہ لڑکی جس کا نام سن کر لوگ احتراماً اپنے سر سے ہیٹ اتار لیتے ہیں

میڈم میری کیوری نے پولینڈ کے ایک پسماندہ قصبے میں آنکھ کھولی۔ مصائب اور مالی مشکلات میں گھرے ہوئے ماں باپ نے اس کا نام مانیا سکلوڈو وسکا رکھا مگر لوگ اسے صرف مانیا کے نام سے پکارے تھے۔ اس نے ابتداء میں ٹیوشن پڑھا کے گزر بسر کرنی شروع کی۔ جب وہ 19 برس کی ہوئی تو اسے ایک امیر خاندان کی 10 سالہ بچی کو پڑھانے کا موقعہ ملا جس کا بڑا بھائی اس میں دلچسپی لینے لگا۔ جب دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تو ایک دن لڑکے کی ماں نے مانیا کو کان سے پکڑا اور کار پورچ میں سارے نوکروں کو جمع کر کے چلاتے ہوئے کہا، ”دیکھو!

یہ پاگل لڑکی جس کے پاس پہننے کے لئے صرف ایک فراک ہے، جس کے جوتوں کے تلووں میں سوراخ ہیں۔ اور جسے چوبیس گھنٹوں میں صرف ایک بار اچھا کھانا نصیب ہوتا ہے اور وہ بھی ہمارے گھر سے، یہ میرے بیٹے کی بیوی بننا چاہتی ہے۔“ اس پر تمام نوکروں نے بلند آواز میں قہقہہ لگایا اور خاتون ایک دھماکے سے دروازہ بند کر کے اندر چلی گئی۔ ”

Read more

سمارٹ انگوٹھی: شادیوں میں روایتی سونے کی انگوٹھیوں کا متبادل جو دل کی دھڑکن بھی سناتی ہے

سمارٹ رنگ ایک پہننے کے قابل الیکٹرانک ڈیوائس ہے جو سمارٹ واچ کی طرح کام کرتی ہے۔ عام طور پر یہ انسانوں کے دل کی دھڑکنوں کو مانیٹر کرتی ہیں اور رابطے میں آئے بغیر ادائیگی کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہیں۔

Read more