پاکستان کی پلس سائز انفلوئنسرز: ’شوہر دبلے پتلے دیکھ کر لوگوں نے پاکیزہ رشتے کو ماں بیٹے کا رشتہ بنا دیا‘

علینہ ایک پلس سائز ماڈل ہیں جن کو ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنانے کا بہت شوق تھا۔ اسی وجہ سے اُنھوں نے اپنی متعدد ویڈیوز ٹک ٹاک پر پوسٹ کیں، جس کے بعد اُن کو معاشرے کے تلخ رویے کا سامنا کرنا پڑا۔

Read more

مجھے سروس سے بلیک لسٹ کس نے کیا؟

میں نے جامعہ کراچی کے شعبہ ریاضی سے ایم ایس سی اور ایم فل کیا ہے میری فیلڈ پیور میتھ میٹکس ہے۔ جبکہ بی ایس سی میں میرے پاس میتھس کے علاوہ فزکس کیمسٹری بھی تھا۔ میں نے شعبہ ریاضی چنا ہی اس لیے تھا کیونکہ مجھے الجبرا میں پی ایچ ڈی کرنا تھا۔ ہر بچے کے کچھ خواب ہوتے ہیں کہ یہ کرنا یہ پڑھنا ہے میرا بھی پی ایچ ڈی الجبرا خواب تھا۔ پڑھائی میں اچھی تھی اس

Read more

امریکی اشرافیہ اور خاندانی رئیسوں کا لباس بن جانے والا ’مدراس چیک‘ ایک سٹائل کیسے بنا

مدارس کے چیک پرنٹ کو 1950 کی دہائی میں امریکہ کی امیر اشرافیہ نے اپنایا تھا ، اور تب سے یہ خاندانی رئیسوں کے ملبوسات کا اہم حصہ رہا ہے۔ لیکن اس تانے بانے کی شروعات جنوبی ہند کے ماہی گیروں کے ایک گاؤں سے ہوتی ہے۔

Read more

’اس تصویر میں زیادہ تر بچے اب زندہ نہیں ہیں‘: غزہ پر حملوں میں ایک ہی خاندان کے بہت سے لوگ کیوں مارے جا رہے ہیں؟

غزہ کی گنجان آباد گلیوں میں اسرائیلی بمباری کی وجہ سے پورے پورے خاندان صفحہِ ہستی سے مٹ گئے ہیں، فلسطینی رشتہ داروں کی بڑی تعداد اکٹھے گھروں میں رہتے ہیں جن میں وہ کئی نسلوں سے ایسے رہ رہے ہیں۔

Read more

ہریانہ: سکول پرنسپل پر 60 سے زیادہ طالبات کو ’جنسی ہراساں‘ کرنے کے الزامات کی حقیقت کیا ہے؟

انڈین دارالحکومت دہلی سے ملحق ریاست ہریانہ کے جند ضلع کے ایک سرکاری سکول میں ماحول کشیدہ ہے اور طالبات کے چہروں پر خوف کے آثار دیکھے جا رہے ہیں۔

Read more

پیدائش کے فوراً بعد سمگل کیے جانے والے بچے نے 40 برس بعد اپنی ماں کو کیسے ڈھونڈ نکالا؟

لیور ولک کو جب یہ پتا چلا کہ وہ 1980 کی دہائی میں بیرون ملک سمگل کیے جانے والے ہزاروں برازیلی بچوں میں سے ایک تھے تو انھوں نے ایڈلینا سے ملنے کے لیے اسرائیل سے برازیل کا سفر کیا۔

Read more

وقت کرتا ہے پرورش برسوں: سموگ اور ہمارے شہر

کیسی ہو؟ ٹھیک ہوں۔ کچھ جان پہچان ہوئی؟ ہو رہی ہے۔ شہر کیسا لگ رہا ہے؟ خاموشی۔ دل نہیں لگ رہا؟ لگ جائے گا۔ تو پھر بجھی بجھی اور پریشان کیوں ہو؟ پھر چپ کا وقفہ۔ اور جب فون بوتھ کے دوسری طرف رندھی ہوئی آواز گئی تو یہ تھی: ابا! یہاں کے آسمان پر تو ستارے ہی نظر نہیں آتے۔ بیس سال پہلے جب وہ پڑھنے اس شہر کی جامعہ آئی تھی۔ تو بولائی بولائی پھرتی تھی۔ دن تو

Read more

مسلمان مادھو اور گھیسو

منشی پریم چند اچھے خاصے مسلمان صفت انسان تھے۔ انہوں نے اپنے افسانوں اور ناولوں میں انسان دوستی اور غربت کو کمال مہارت سے پیش کیا ہے۔ ان کا شہرہ آفاق افسانہ ”کفن“ اردو ادب کے بیشتر قارئین نے پڑھ رکھا ہے۔ افسانہ کفن ایک باپ بیٹے کی کہانی ہے جو غربت زدہ بے حس معاشرے کے عکاس ہیں۔ بیٹے کی بیوی بچہ جنتے ہوئے مر جاتی ہے۔ اور یہ باپ بیٹے اس کے کفن و انتیاساتی کے لیے شہر

Read more

تو مرا ’ڈاکٹر‘ بگو

مائیکل کنتات جب سارتر سے احساس جرم پر باتیں کر رہے تھے تو ایسے لگا کہ جیسے وہ سارتر کو چھیڑ رہے ہوں، مگر اس پر سارتر کا جواب بہت نپا تلا سا تھا۔ وہ بتانے لگے کہ Ecole میں جب وہ ٹیوشن دینے لگے تو پڑھانے کے بدلے میں جو معاوضہ ملتا وہ ویٹروں میں تقسیم کر دیتے۔ کیوں کہ ان کا موقف تھا کہ انھیں پڑھانے میں مسرت حاصل ہوتی تھی، اس کے بعد معاوضہ بے معنی ہو

Read more

گوریلا جنگ

مختصر تعارف ڈاکٹر خالد سہیل گوریلا جنگیں دنیا کے مختلف حصوں میں صدیوں سے لڑی جا رہی ہیں۔ ان جنگوں کا طریقہ کار اور نفسیات روایتی جنگوں سے بہت مختلف ہوتا ہے۔ روایتی جنگ میں دو ممالک کی فوجیں وردی پہنے ایک دوسرے سے میدان جنگ میں بر سر پیکار ہوتی ہیں لیکن گوریلا جنگ میں انقلابی فوجیوں کا ایک چھوٹا سا دستہ استعماری فوج کی بھاری نفری پر شب خون مارتا ہے۔ گوریلا فوجیوں کا مقصد جنگ جیتنا نہیں

Read more

’میں نے اپنے پارٹنر کی خوشی کے لیے اپنے کولہوں میں بائیو پولیمر انجیکشن لگوایا، اب برسوں سے ناقابل برداشت درد میں مبتلا ہوں‘

ان میں سے کچھ چھوٹی گیندیں میرے دائیں کولہے کے پٹھوں میں سرایت کر گئیں اور مجھے ناقابل برداشت درد ہوا۔ یادیرا نے 26 سال کی عمر میں اپنے کولہوں میں بائیو پولیمر انجکشن لگانے کے لیے رقم ادا کی تھی۔

Read more

’بھکاری کو زندہ جلا‘ کر 80 لاکھ کا انشورنس فراڈ کرنے والا شخص 17 سال بعد کیسے پکڑا گیا؟

الزام لگایا جا رہا ہے کہ انیل سنگھ، ان کے والد اور خاندان کے دیگر افراد نے 20 لاکھ روپے کی انشورنس کروائی اور دو سال بعد انیل کی ’حادثاتی موت‘ کا دعویٰ کر کے پالیسی کی شرائط کے مطابق چار گنا زیادہ رقم یعنی 80 لاکھ کا دعویٰ کر کے دھوکہ کیا۔

Read more

افغان جلیبی: معصوم فریبی

ایک جگہ ایک کالم نظر سے گزرا جہاں یورپ میں مقیم ایک صاحب نے اردو میں لکھا: اگر کسی ایک ملک کے شہری ہی انتہاپسندی میں ملوث ہوتے ہیں تو حکومت کے پاس اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ جو افغان شہری قانونی طور سے ملک میں آباد ہیں، وہ ایسی گھناؤنی سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہوں گے؟ اس کا سب سے بہتر طریقہ یہی ہے کہ قصور وار کا سراغ لگا کر اسے اس کے کیے کی سزا

Read more

منی پور: ’صدمے کے ساتھ جینا پہلے ہی مشکل تھا، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تو زندہ رہنے کی خواہش ختم ہو گئی‘

تقریباً ایک منٹ طویل ویڈیو میں میتی برادری کے مردوں کا ہجوم دو برہنہ خواتین کو گھیرے ہوئے ہے اور انھیں دھکا دے رہے ہیں۔ زبردستی ان کے جسم کے نسوانی اعضا کو چھوتے ہیں اور انھیں ایک کھیت میں گھسیٹ کر لے جاتے ہیں جہاں وہ کہتی ہیں کہ ان کے ساتھ اجتماعی ریپ کیا گيا۔

Read more

پورن سائٹس اور والدین کی ذمہ داری

اس شجر ممنوعہ پر لکھنا جگر گردے کا کام ہے۔ برسوں سے یہ موضوع مجھے مہمیز کیے ہوئے ہے۔ متفرق موضوعات پر قلم فرسائی کے بعد آج نہ چاہتے ہوئے بھی اس موضوع پر نہ لکھنا مجھ سے ضبط نہیں ہوسکا۔ یہ موضوع ایسا ہے جس میں مذہبی نزاعات کا براہ راست دخل ناگزیر صورت اختیار کر جاتا ہے۔ مذہب، معاشرت اور سیاست؛ تین ایسے موضوعات ہیں، جن پر لکھنے کا مطلب؛ ہر ایرے غیرے کو اپنے خلاف کر لینا

Read more

کراچی کی ٹرام سروس کی یادیں

سن 1972 میں میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہونے کے بعد میرے والد صاحب نے کہا کہ تمہارا نتیجہ آنے میں ابھی کافی وقت ہے اور پھر امتحان میں کامیابی کی صورت میں کالج میں داخلہ حاصل کرنے کے لیے کم از کم تین مہینے تو یوں ہی گزر جائیں گے اس لیے بہتر یہی ہے کہ تم اس دوران اپنا وقت ضائع کرنے کے بجائے میرے ساتھ میرے دفتر چلا کرو وہاں ٹائپ رائٹر موجود ہے، تم میری سرکاری

Read more

جہالت اور جنات کا چولی دامن کا ساتھ

ہمارے گاؤں میں لوگوں کی زندگی بہت سادہ اور سست رو تھی۔ پنجابی فلموں میں دکھائے جانے والے روایتی اور ظالم جاگیر دار کا کہیں دور دور تک نام و نشان بھی نہیں تھا۔ زیادہ تر لوگوں کی اپنی ذاتی تھوڑی تھوڑی زمینیں تھیں۔ سارا خاندان زمینوں پر مل جل کر کام کرتا اور اپنی روزی روٹی کا بندوبست کرتا۔ دیوان صاحب کی ہمسائیگی کی وجہ سے یہاں بھی نت نئی کہانیاں گردش کیا کرتی تھیں۔ موگے کے قریب ایک

Read more

اپنی باز نشستگی و خستگی پر

لو بھئی، ہوشیار باش، کہ آج ہم پوری طرح سٹھیا گئے ہیں۔ ڈاکٹر اجمل نے اپنے ایک مضمون میں ریٹائرمنٹ کا ترجمہ دوبارہ تھکاوٹ و خستگی کیا ہے۔ ہمارے ہاں سرکار انگلشیہ کے تتبع میں باز نشستگی و خستگی کی عمر ساٹھ برس ہے جسے عوامی محاورے میں ’سٹھیانا‘ بھی کہتے ہیں۔ لغت میں سٹھیانے کا مطلب لکھا ہے بڑھتی عمر کے سبب قویٰ مضمحل ہوجانا۔ غالب فرما گئے ہیں مضمحل ہو گئے قویٰ غالب اب عناصر میں اعتدال کہاں

Read more

علی بخش: علامہ اقبال کے ’ملازمِ خاص‘ جن کی پاکستان میں الاٹ ہونے والی زمین پر قبضہ ہوا

وہ اشیا جو علامہ اقبال کے استعمال میں تھیں اور اب علی بخش کے خاندان کے پاس محفوظ ہیں اور اس کی تصدیق آزاد اقبال نے بھی کی۔

Read more

انشائیہ: خوشیاں ہیں، پر منائیں کہاں

ہم نے خوشیوں کو خود سے کوسوں دور کر لیا ہے۔ کبھی کسی خوشی کے سامنے ہم خود ساختہ مذہب، رسم رواجوں یا پھر اپنی انا کی دیوار کھڑی کر لیتے ہیں۔ لوگ مسکرانا بھولتے چلے جا رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ ہم سارے جہاں کا درد اپنے جگر میں لیے ہوئے چلتی پھرتی لاشیں ہیں۔ ” نہیں، نہیں یہ سب خرافات ہیں یہ یہاں نہیں ہو سکتا“ مجھے یاد ہے چند سال پہلے دوستوں نے ایک تعلیمی ادارے

Read more

فلسطینی شہدا اور کلمہ شہادت

قائداعظم محمدعلی جناح ؒ ایک دوراندیش لیڈر تھے، انہوں نے ملعون اسرائیل کے بارے میں ہزار فیصد درست فرمایا تھا، ”اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے“ ۔ سات دہائیوں بعد بھی اسرائیل کا سرزمین فلسطین پر قبضہ ناجائز ہے، اسرائیلی اہلکار بندوق اور بارود کے زور پر فلسطینیوں کی زمین ہتھیار ہے ہیں۔ فلسطینیوں کو ان کی آبائی سرزمین پر اجنبی بنا دیا گیا ہے، آزادی کے داعی ہزاروں فلسطینیوں کا اسرائیل کے زندانوں میں زندوں میں شمار نہیں ہوتا، وہاں

Read more

معاشی اصلاحات اور سیاسی مفاہمت

فی الوقت ہماری مملکت کو چالیس سالوں پہ محیط جنگوں کے نتیجہ میں منہدم انفراسٹرکچر کی تعمیر نو اور سیاسی و مذہبی جدلیات میں منقسم قوم کو وسیع تر سیاسی مفاہمت تک لانے جیسے چینلز درپیش ہیں۔ پچھلے پچیس سالوں سے معاشی مشکلات کے باعث عالمی مالیاتی اداروں کا دباؤ، سیاسی تضادات اور دہشتگردی کے عفریت نے اجتماعی حیات کو وقف اضطراب رکھا اور اب آئی ایم ایف کی ہدایت پر جاری اقتصادی اصلاحات کے باعث ایسا عوامی ردعمل پنپ

Read more

ہم کھوکھلے انسان اور فلسطین

2 نومبر 1917 میں برطانوی حکومت کے سیکرٹری خارجہ آرتھر بالفور نے لارڈ روتھ چائلڈ جو برطانوی یہودی کمیونٹی کا رہنما تھا کے نام ایک مراسلہ لکھا جو 9 نومبر 1917 کو شائع کیا گیا۔ اس مراسلے میں اس نے تاج برطانیہ سے یہ وعدہ کیا تھا کہ ”فلسطین میں یہودیوں کے لیے قومی ریاست قائم کرنے کے لیے پوری ہمدردی سے جائزہ لیا جائے گا۔“ یہ مراسلہ برٹش لائبریری میں تاریخی جز کے طور پر رکھا ہوا ہے۔ آرتھر

Read more

مولانا طارق جمیل سے استفسار و استدعا

مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل شام سمے خود کشی کرتا ہے۔ تھوڑی دیر بعد ان کا بڑا بیٹا مولانا محمد یوسف جمیل بیان دیتا ہے کہ میرا بھائی عاصم جمیل ایک عرصے سے ڈپریشن کا مریض تھا، اسے بجلی کے جھٹکے بھی لگوائے جا رہے تھے اور علاج ابھی تک جاری تھا۔ اس نے گارڈ سے بندوق چھین کر خود کو شوٹ کیا ہے اور ان کی موت واقع ہو چکی ہے۔ صبح ہوتی ہے مولانا کا چھوٹا

Read more

مولانا طارق جمیل صاحب اور ہماری سماجی منافقت

یہ خبر میرے لئے بھی بالکل ویسی ہی تھی جیسے بیشتر افراد کے لئے چونکا دینے والی اور پریشان کن۔ جوان موت کا دکھ اللہ پاک کسی کو بھی نا دکھائے، سیانے کہتے ہیں کہ جوان میت کو کندھا دینے سے زیادہ ایک باپ کے لئے تکلیف دہ عمل کچھ نہیں اور یہ حقیقت ہے اور اس کا دکھ وہی جانتا ہے جس پر گزر رہی ہوتی ہے۔ اور ویسے بھی بہت کم ہی ایسا ہوتا ہے کہ انسان اس

Read more

شطرنج کی سیاسی بساط

الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی شطرنج کی بساط بچھ چکی ہے شطرنج کے دونوں طرف پیادے بساط پر بچھائے گئے مہروں کو بغور دیکھ رہے ہیں اور گیم شروع ہونے سے پہلے اس بات کا یقین کرنا چاہتے ہیں کہ جیت ان کا مقدر ٹھہرے۔ لیکن شطرنج کی بساط بچھانے والے بھی کچھ کم عقل والے نہیں ہیں انہوں نے یہ بساط اس طرح بچھائی ہے کہ ہر ایک پیادے اور سوار کو یہی محسوس ہو کہ گیم

Read more

انسانی حقوق کا واویلا اور مظلوم فلسطینی بچے!

اسرائیل۔ فلسطین جنگ کو ایک مہینہ ہو چلا ہے۔ نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک ساڑھے نو ہزار شہادتیں ہو چکی ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2326 خواتین اور 3760 بچے شامل ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ تقریباً 1000 بچے لاپتہ ہیں۔ خدشہ ہے کہ یہ بچے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ اسرائیلی طیارے ہسپتالوں پر بمباری کر رہے ہیں۔ زخمیوں سے بھری ایمبولینسوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ رہائشی علاقوں پر بم

Read more

پاکستان میں پیدا ہونے والے افغانی اور نو لکھی کوٹھی کے ولیم کا نوحہ

ہزاروں کی تعداد میں طورخم بارڈر پر موجود، وہ ”افغانی“ جو پاکستان میں پیدا، جوان اور بھال بچوں والے ہوئے، کی گفتگو ذاتی طور پریا سوشل میڈیا کے توسط سے اگر سنیں تو ، ایک بات پر وہ بار بار اصرار کر رہے ہوتے ہیں، کہ ہم تو یہی اسی ملک میں پیدا ہوئے، ہمارا تو سب کچھ یہیں ہے اور جس ملک کی طرف ہمیں واپس جانے کا کہا جا رہا ہے، اس کے بارے میں ہمیں صرف اتنا

Read more

حماس اسرائیل مقاومت کا پس منظر

تھیوڈور ہرزل، صیہونیت کا بانی خیال کیا جاتا ہے۔ صیہونیت یہودیوں کی قومی تحریک ہے جو یہودیوں کے وطن کے قیام کی خواہاں ہے۔ اس وطن کو وہ اسرائیل سے موسوم کرتے ہیں جو ان کے خیال میں کنعان، ارض قدس اور فلسطین کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ ہوا کچھ یوں تھا کہ سلطان عبدالحمید کی تخت نشینی سے ایک سال پہلے 1875 ء میں سلطنت عثمانیہ جنگ کریمیا ہار کر معاشی طور پر کمزور ہو چکی تھی۔ اسی باعث

Read more

جنت سے ایک خوان۔ یوسف ادریس کا افسانہ

منیات النصر کی گلیوں میں کسی کو بھاگتے ہوئے دیکھنا ایک عجیب بات تھی۔ وہاں لوگ کم ہی بھاگتے تھے۔ اگر عجلت کی کوئی وجہ نہ ہو تو کوئی کیوں بھاگے؟ قصبے میں وقت کا حساب منٹوں اور سیکنڈوں میں نہیں ہوتا تھا۔ ٹرینیں بھی روشنی میں چلتیں۔ پہلی طلوع آفتاب کے بعد ، دوسری جب سورج نصف النہار پر ہوتا اور تیسری غروب آفتاب سے پہلے۔ وہاں کوئی شور شرابا نہیں ہوتا تھا جو اعصاب کو برانگیختہ اور جلدی

Read more

اسرائیلی اور فلسطینی والد جو اپنی بیٹیوں کی ہلاکت کے بعد ’بھائیوں جیسے دوست‘ بن گئے

دونوں اسرائیل میں رہتے ہیں جہاں اکثر افراد یہی سمجھیں گے کہ اس سانحے کے بعد وہ ایک دوسرے کو دشمن سمجھیں گے لیکن بدلہ لینے کی بجائے بسام اور رامی نے ایک مختلف راستہ ڈھونڈا، دوستی اور امن کا۔

Read more

سندھ کا سوشل میڈیا ’سٹار‘ ڈاکو ثنا اللہ شر، جس کی شاعری کی ویڈیوز مقبول ہوئیں

ثنا اللہ شر کو شاعری اور گلوکاری سے لگاؤ ہے۔ وہ پولیس کے خلاف شاعری کرتا جبکہ اس کے جواب میں پولیس اہلکار جوابی شاعری بھیجتے تھے اور یہ ویڈیوز بھی مقامی طور پر مقبول رہیں۔ ثنا اللہ شر کی شاعری مقامی گلوکاروں نے گائی بھی ہے۔

Read more

کوتوال نامہ – زوال کا عروج از ڈاکٹر سیّد کلیم امام – تبصرہ

کوتوال نامہ یوں تو ڈاکٹر سیّد کلیم امام صاحب کے اردو کالموں کا مجموعہ ہے لیکن اسے پڑھتے ہوئے محسوس ہوتا ہے جیسے ڈاکٹر صاحب کی آپ بیتی پڑھ رہے ہوں۔ اس کتاب کی خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ یہ انتہائی مختصر اور پڑھنے کے لائق ہے۔ کئی سالوں بعد ایک ایسی کتاب ہاتھ آئی ہے جسے میں نے ایک ہی دن میں پڑھ ڈالا۔ اس سے قبل محمد حنیف کا انگریزی ناول ”سرخ پرندے“ ایک

Read more

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں مواصلت و مفاہمت

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نائب چیئرمین آصف زرداری میں ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ہے۔ خبر کے مطابق دونوں لیڈر جلد ہی ملاقات بھی کر سکتے ہیں۔ یہ خبر ایک ایسے ماحول میں سامنے آئی ہے جبکہ پیپلز پارٹی انتخابات کی شفافیت پر سوال اٹھاتی رہی ہے اور اس کے لیڈر اندیشہ ظاہر کرتے ہیں کہ نئے انتخابات میں بھی 2018 کا طریقہ دہرایا جاسکتا ہے۔ البتہ اس مرتبہ ’لاڈلے‘ کا

Read more

غزہ کے وہ رہائشی جن کے خاندان اسرائیلی حملوں میں ختم ہو گئے: ’15 بچوں سمیت خاندان کے 21 لوگ مر گئے‘

جنگ کے آغاز سے احمد اور غزہ سے اس کے دیگر فلیٹ میٹ ایک قسم کے جہنم میں رہ رہے ہیں۔ ان کے فون تباہی اور موت کی خبریں دیتے ہیں۔ ہر روز انھیں بتایا جاتا ہے کہ کوئی پڑوسی، کوئی دوست، یا کوئی ایسا شخص جس کے ساتھ وہ سکول جاتے تھے، اب دنیا میں نہیں رہا۔

Read more

” مقدس گناہ“ ایک تعارف

” صرف عورت ہی کیوں؟ وجاہت کے لہجے میں شعلہ سا لپک آیا، حرف دہائی دینے لگے۔ آبروریزی کی اذیت سے مرد بھی گزر سکتا ہے دیا۔ دردمندی اور محبت سے عاری ہر لمس تشدد آمیز ہے، چاہے مرد کے حصے میں آئے یا عورت کے۔ اس تشدد سے جسم ہی مجروح نہیں ہوتا، روح بھی گھائل ہوتی ہے اور دنیا کا سب سے سفاک عمل روح کی عصمت دری ہے“ نینا عادل بطور شاعرہ اپنی پہچان رکھتی ہیں، ان

Read more

بدلا ہوا پاکستان اور نواز شریف کی واپسی پارٹ 2۔

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف 21 اکتوبر 2023 کو لاہور ائر پورٹ پر پہنچے تو اسی مقام پر جن لوگوں نے انہیں 2018 ء کو گرفتار کیا تھا۔ آج وہی ان کو سیلوٹ مار رہے تھے۔ نواز شریف کو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ہیتھرو ائرپورٹ پر خدا حافظ کہنے آئے جب کہ ان کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں سربراہ مملکت کا ”پروٹوکول“ دیا ایسا لگتا ہے۔ سب کچھ بدل گیا ہے۔ نواز شریف نے اپنی

Read more

لاہور کا سقراط : ایک کتاب، ایک سفر

ستر کی دہائی میں جب میں لاہور کے قدیم علاقہ مزنگ کی ٹیڑھی میڑھی گلیوں اور بازاروں میں اپنے ہم عمر دوستوں کے ساتھ مل کر کھیلنے کے لیے سگریٹ کی خالی ڈبیاں اکٹھا کرنے میں مگن ہوتا تھا۔ مجھے کہاں پتہ تھا کہ ان دنوں اسی شہر کے دانش کدوں، چائے خانوں اور ترقی پسندی کے مراکز پر لاہور کے سقراط علم و دانش، بیداری اور شعور کی کرنیں بانٹنے میں مصروف ہیں۔ وہ اپنے ہم نفسوں کو بامعنی

Read more

افغان پناہ گزین باپ بچے کی ملک بدری کی کہانی

پانچ سالہ معصوم بچہ اپنے والد کے گود میں کھیل رہا تھا۔ اس کے والد کی آدھی آستین قمیض سے کٹ چکی تھی۔ اس کے والد نے اپنا ہاتھ ماتھے پر رکھا ہوا تھا۔ پریشانی اس کے نمودار ماتھے سے جھلک رہی تھی۔ ماضی، مستقبل اور حال کی گرداب میں ان کی سوچ تین سو ساٹھ کی زاویے پر گردش کر رہی تھی۔ وہ کسی اور کے رحم کرم پر تھا ان سے نہ صرف ان کی آزادی چھین لی

Read more

کوہلی کی 49 سنچریوں کا ریکارڈ: جب سچن تندولکر نے خود کہا کہ ویراٹ ان کا ریکارڈ توڑیں گے۔۔۔

ایک زمانے میں انھیں ان کے جارحانہ رویے کی وجہ سے ’بیڈ بوائے‘ کہا جاتا تھا لیکن ویراٹ نے اب نہ صرف انڈین شائقین بلکہ پوری دنیا کے کرکٹ شائقین کے دلوں میں اپنے لیے ایک منفرد مقام بنا لیا ہے۔

Read more

جہاد سے امجد صابری قتل کیس تک۔۔۔ قتل کی 34 وارداتوں میں ملوث حافظ قاسم رشید کون ہے؟

2002 کے کریک ڈاؤن کے دوران حافظ قاسم جیسے بہت سے جنگجو قانون نافذ کرنے والے پاکستانی اداروں کی نظروں میں آئے اور اسی برس کراچی پولیس کے کرائم انویسٹیگیشن ڈیپارٹمنٹ نے حافظ قاسم کو گرفتار کر لیا۔

Read more

سینکڑوں سال پرانا ’خالصہ سرکار‘ کا قانون جو گلگت بلتستان کی عوام کے زمینی حقوق کی راہ میں حائل ہے

خالصہ سرکار کے قانون کے تحت گنجان آباد (یا خالی) زمین پر سرکار کا قبضہ تھا جبکہ برصغیر کی تقسیم کے بعد سے پاکستان میں یہ قانون آج بھی رائج ہے اور اب کئی دہائیوں بعد گلگت کے مقامی افراد اس قانون کو ہی ختم کر دینا چاہتے ہیں۔

Read more

خود کشی، خواب اور محترم مولانا

دنیا میں بے شمار حادثاتی اموات ہوتی ہیں۔ ان میں ایک حادثاتی موت خود کشی بھی شامل ہے۔ بلاشبہ اس موت کے کئی اسباب ہوتے ہیں اور دنیا میں ہر خود کشی کے اسباب میں جہاں مختلف مسائل، وجوہات شامل ہیں وہاں سب سے اہم نا امیدی کی بنیاد پر پیدا ہونے والی کمزور قوت فیصلہ، منفی طرز فکر پر مبنی ہیں اور ان عوامل کی وجہ سے متاثرہ شخص اس بات پر یقین کرنا شروع کر دیتا ہے کہ

Read more

طلبہ ڈانس پارٹی یا کوئی نائٹ کلب

آج کل تعلیمی اداروں سے اکثر و بیشتر ایسے ایسے اسکینڈلز نکل کر سامنے آرہے ہیں جنہیں سن کر ان درسگاہوں کی بے حرمتی کے مرتکب افراد کی ذہنیت پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔ کچھ دن قبل کراچی کے ایک نجی اسکول کے طلبہ و طالبات کی ڈیفینس فیز فور کے ایک بنگلے میں پارٹی کی بھی وڈیو وائرل ہوئی جسے دیکھ کر چند لمحے تو یہی گمان ہوا کہ یہ اسکول کے بچوں کی پارٹی تو نہیں بلکہ

Read more

یہاں خوشیاں منانا منع ہے

ہم نے خوشیوں کو خود سے کوسوں دور کر لیا ہے۔ کبھی کسی خوشی کے سامنے ہم خود ساختہ مذہب، رسم رواجوں یا پھر اپنی انا کی دیوار کھڑی کر لیتے ہیں۔ لوگ مسکرانا بھولتے چلے جا رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ ہم سارے جہاں کا درد اپنے جگر میں لیے ہوئے چلتی پھرتی لاشیں ہیں۔ یہ جملہ تو عام سننے کو ملتا ہے ” نہیں، نہیں یہ سب خرافات ہیں یہ یہاں نہیں ہو سکتا“ مجھے یاد ہے

Read more

بلونت سنگھ کا ناول: رات چور اور چاند

پنجاب کی دھرتی نے ایسے کئی نامور ادیب اور شعرا پیدا کیے ہیں کہ جنہوں نے ادب کی دنیا میں سخن فہمی کو جلا بخشی۔ انہیں میں سے ایک بلونت سنگھ ہیں جنہوں نے اردو ادب کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں ہیں۔ وہ ایک بہترین ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس ہیں۔ انہوں نے اپنے فکشن میں پنجاب کی دیہی زندگی کی ایسی بہترین عکاسی کی ہے کہ جیسے مصور کینوس پر کوئی ایسا شاہکار تخلیق کرے

Read more

ہماری یونیورسٹیاں اور فرنگی دور کی دیسی ریاستیں

جب بھی دیوان سنگھ مفتون کی کتاب ناقابل فراموش پڑھتا ہوں تو دھیان فرنگی دور کی دیسی ریاستوں کی طرف چلا جاتا ہے۔ وہ ریاستیں جو اب قصہ پارینہ ہو چکی ہیں، مگر ان کی کہانیاں، نشانیاں اور کردار آج بھی زندہ ہیں۔ یہ دیسی ریاستیں تھیں کیا اور یہ دیوان سنگھ مفتوں کون تھا اور ان کا ہماری یونیورسٹیوں کے ساتھ کیا تعلق ہے۔ فرنگی دور کا ہندوستان دو حصوں پر مشتمل تھا، ایک وہ حصہ جس پر انگریز

Read more

لمز کے بچے – مکمل کالم

دو نقطہ نظر ہیں۔ ایک یہ کہ LUMS (لمز) کے طلبا نے سچ کا بول بالا کیا، جابر نہ سہی مگر سلطان کے سامنے کلمہ حق بلند کیا اور اسے تند و تیز سوالات سے بے بس کر دیا۔ طلبا نے بلا خوف و خطر حاکم وقت سے سوالات کیے اور پوچھا کہ تم تقریب میں پچاس منٹ دیر سے کیوں آئے ہو، ہمارا وقت ضائع کرنے کا حق تمہیں کس نے دیا، کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں

Read more

وکالت، وکیل اور کمرہ عدالت کا تقدس

سر جھکائے دیوار کے ساتھ نا امیدی کا استعارہ بنے ؛بلاوے کے انتظار میں کھڑا تھا۔ ناظر عدالت کے آدمی نے بلند آواز میں میرا نام پکارا۔ دل دھڑک کر سکڑ سا گیا۔ کمرہ عدالت میں جج صاحب مرکزی کرسی پر ٹھاٹھ سے تشریف فرما تھے۔ جج صاحب کا رعب اور دبدبہ دیکھنے لائق تھا۔ میں شرماتے، لجاتے، کپکپاتے ملزم کی حیثیت سے پیش ہوا۔ جج صاحب نے پوچھا۔ آپ کا نام کیا ہے۔ آپ کے وکیل کدھر ہیں۔ آپ

Read more

ورلڈ کپ میں انڈیا کے لیے سب سے زیادہ وکٹس لینے والے محمد شامی جن کے لیے 22 گز سے لمبی ہر جگہ ’پچ‘ ہوتی ہے

انڈین فاسٹ بولر محمد شامی نے رواں ورلڈ کپ میں دو بار پانچ وکٹیں لے کر جہاں اپنی اہمیت واضح کی ہے وہیں وہ انڈیا کی جانب سے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 45 وکٹ لینے والے بولر بھی بن گئے ہیں۔

Read more

لمز کے مجرم بچے

آپ دیر سے کیوں آئے؟ آپ کی ترجیحات ملکی اقتصادیات ہیں یا طلبا و طالبات؟ وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے لمز کے طلبا و طالبات کے ایسے ہی کچھ چبھتے ہوئے سوالات نے ملکی بیانئیے میں پولرائیزیشن کی ایک اور نئی تصویر اجاگر کر دی۔ تعلیمی ادارہ پاکستان کا لمز ہو پنجاب یا کراچی یونیورسٹی ہو یا پھر برطانیہ کا آکسفورڈ، یہ قطعی اس بات کی ضمانت نہیں ہے کہ وہاں سے اعلیٰ ترین دماغ ہی پرورش پا رہے

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! چھٹی قسط

کہانی اور کرداروں کے بعد ضروری ہے کہ مصنفہ کے تھیسس پر بات کی جائے اور یہ تھیسس ایک نہیں کئی ہیں۔ حلال و حرام، سماجی طبقات، وفا اور بے وفائی، جنس اور کردار، آزادیِ نسواں کی خرابیاں، گدھ کی مردار کھانے کی خصلت، حرام و حلال اور پاگل پن کا فلسفہ، جینی ٹیکس، ماڈرن تعلیم یافتہ عورت کی بے چارگی، اپّر کلاس کی ناکامی، مڈل کلاس عورت کی وفا، طوائف کا حرام رزق، شادی، روحانیت، وغیرہ وغیرہ۔ اگرچہ ہمارا

Read more

ہمارے بچے کنویں کے مینڈک

روس کے علاقے سائبیریا میں ایک چھوٹا سا گاؤں اویمیاکون جہاں عموماً درجہ حرارت منفی 40 ہوتا ہے۔ وہاں زندگی گزارنا انتہائی کٹھن ہے۔ اسی گاؤں میں ایرم تلق نامی خاتون صبح چھ بجے برف کو پگھلا رہی ہے اور ناشتہ تیار کر رہی ہے اپنے بیٹے الیوشا کے لیے۔ الیوشا آٹھ سال کا بچہ ہے۔ 50 پر الیوشاسکول ضرور جاتا ہے۔ ناشتہ کرنے کے بعد الیوشا چھ لیئرز کا جیکٹ پہنتا ہے۔ جو اون اور کھال سے بنا ہوتا

Read more

ہم سب ابلتی پتیلی میں بیٹھے مینڈک ہیں!

آج صبح پھر وہی گیس کی غیر حاضری۔ پہلے صبح چھ بجے گیس آجاتی تھی، مگر آج 6:10 پہ آنے کے بعد بھی بار بار اسے دمہ کے جھٹکے لگ رہے تھے۔ پندرہ منٹ میں تین سے چار مرتبہ گیزر کو دوبارہ آگ دکھانی پڑی کہ کسی طرح چل جائے۔ بچوں کا اسکول لنچ بکس بھی انتظار میں تھا کہ کب میری قسمت جاگے۔ آخر چولہوں کا کچھ سانس بحال ہوا تو میری بھی جان میں جان آئی۔ مگر شومئی

Read more

پیپلز پارٹی کا واویلا

حالیہ برسوں میں پیپلز پارٹی کے جمہوری قوتوں کے ساتھ رویے کی وجہ حالات کا جبر بھی ہے اور مجبوریوں کا تقاضا بھی۔ ورنہ پیپلز پارٹی خود ہمیشہ غیر جمہوری قوتوں کے ہاتھوں زخم خوردہ رہی ہے۔ ماضی میں پیپلز پارٹی کی تین حکومتوں کا اختتام غیر جمہوری طریقے سے ہوا اور چوتھی بار اس کی حکومتی مدت تو پوری ہوئی مگر کس طرح یہ دہرانے کی ضرورت نہیں۔ گزشتہ سینیٹ انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے

Read more

سلمی اعوان : ریشم کی اٹی یا اک جیول باکس

یاد کی سیڑھی لگا کر کہیں نیچے اپنے بچپن کو نو خیزی میں داخل ہوتے زمانے کو یاد کروں تو شاید یہ رسالہ زعفران تھا جہاں سلمی اعوان کی پہلی تحریر یادداشت کے خانے میں کچھ کچھ محفوظ ہے، شگفتہ سی کھلکھلاتی تحریر، حیرت ہوئی کہ کوئی عورت کیسے اتنی دلیری سے اپنی صورت و شخصیت پہ ہنس سکتی ہے اور تنقید کر سکتی ہے کچھ ایسے کہ ہنسنے پہ مجبور کردے۔ اس رسالے میں ساتھ کارٹون بھی ہوا کرتے

Read more

عاصم جمیل کی خودکشی۔ اب سوچ بدلنا ہو گی

کہتے ہیں کہ دنیا کا سب سے بڑا بوجھ بوڑھے باپ کے کاندھوں پر جوان بیٹے کے جنازے کا ہوتا ہے۔ ہر کسی کی یہ دعا ہوتی ہے کہ اللہ یہ دن کسی بوڑھے باپ پر نا لائے مگر اللہ اپنے بندوں کو یہ غم دے کر آزماتا ہے کہ کون اس کی رضا میں راضی رہتا ہے اور کون نہیں۔ ہم سب کے لیے قابل احترام مولانا طارق جمیل کے صاحب زادے عاصم جمیل کی اندوہناک موت نے ناصرف

Read more

فلسطین: موت رقص کناں ہے اور امن کی فاختہ اداس ہے

آزادی ۔ ۔ ۔ سنو اے ساکنان خاک پستی صدا یہ آ رہی ہے آسماں سے کہ آزادی کا اک لمحہ ہے بہتر غلامی کی حیات جاوداں سے جوش ملیح آبادی ۔ ۔ ۔ حماس کا پہلا حملہ ۔ ۔ سات اکتوبر دو ہزار تئیس کو جب حماس نے سینکڑوں میزائلوں اور ہزاروں راکٹوں سے حملہ کیا تو اسرائیل اور امریکہ کیا ساری دنیا میں کسی کے وہم و گماں میں بھی نہ تھا کہ حماس اتنا تباہ کن حملہ

Read more

بحری کپتان احتشام الدین خان کی ناقابل یقین سر گزشت

ترتیب و تحریر شاہد لطیف ( 14 مئی 2023 ) آج 14 مئی 2023 ہے۔ میں اور کپتان احتشام الدین خان، باربی کیو ٹونائٹ کراچی میں بیٹھے ہیں۔ احتشام الدین خان کے والد محکمہ شہری ہوابازی میں ملازم اور سابقہ مشرقی پاکستان میں متعین تھے جہاں احتشام الدین خان پیدا ہوئے۔ ابتدائی پرائمری اسکول کی تعلیم وہیں سے حاصل کی۔ اسی لئے بنگلہ زبان فر فر بولتے تھے۔ میرے والد محکمہ صحت میں ملازم تھے اور کراچی ائرپورٹ کے رہائشی

Read more

ناول ”بت پرستوں کی نئی نسلیں“ ۔ آخری باب

نوٹ : بت پرستی ان کا مذہب نہیں تھا۔ یہ تو ان کے اذہان کے جنگلوں میں ہزاروں سالوں سے پھیلا ہوا، وہ سم ہلاہل تھا، جو ان کی نسلوں کی شریانوں میں لہو کی طرح سرایت کر چکا تھا۔ وہ کسی رنگ، بے رنگ، وجودی یا غیر وجودی بت کو تراش کر اس کی پراسرار انداز میں پوجا شروع کر دیتے۔ کچھ دیر بعد انہیں احساس ہوتا کہ یہ تو خود ان کے ہاتھوں سے تراشا ہوا ہے، تو

Read more

’ٹو فنگر ٹیسٹ‘: جب پاکستان سمیت دیگر جنوبی ایشیائی خواتین کو برطانیہ میں داخلے کے لیے کنوار پن ٹیسٹ سے گزرنا پڑا

امیگریشن ایکٹ 1971 کے تحت، ایسی خواتین کو ویزا کی ضرورت نہیں تھی جن کی شادی برطانیہ داخل ہونے کے تین ماہ کے اندر ہونا ہو۔ تاہم اپنے شوہروں کے پاس جانے والی خواتین کو ویزا کے لیے طویل انتظار کا سامنا کرنا پڑتا۔ حکومت کا یہ شبہ کہ خواتین اس انتظار سے بچنے کے لیے غیر شادی شدہ ہونے کا دعویٰ کر رہی تھیں، کنوار پن کی جانچ کے نفاذ کا باعث بنا۔

Read more

اغوا اور قتل کی سازش جس میں پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے’اللہ اکبر‘ کے نعروں کا استعمال کیا گیا

انڈیا کی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں ایک بڑے ٹیکسٹائل تاجر کے نابالغ بیٹے کے اغوا اور قتل کے معاملے میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمان نے پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے مذہبی نعروں کا استعمال کیا۔

Read more

شاہ رخ خان کا ’بازی گر‘ سے ’جوان‘ تک کا سفر: ایک اینٹی ہیرو جو پہلے ’کِنگ آف رومانس‘ اور پھر سُپرسٹار بنا

یوں تو آج شاہ رخ کو کنگ آف رومانس کہا جاتا ہے لیکن شاہ رخ نے کامیابی کی پہلی سیڑھی رومانس کے ذریعے نہیں بلکہ اینٹی ہیرو بن کر چڑھی۔

Read more

پڑھنے، لکھنے میں مشکل کا سامنا کرنے والے ’ڈیسلیکسیا‘ کا شکار بچے: ’سکول والوں نے کہا بچے کے ساتھ نفسیاتی مسئلہ ہے‘

ماہرین کے مطابق بچوں کو لکھنے، پڑھنے اور یاد کرنے کے مسائل کو ڈیسلیکسیا کہا جاتا ہے۔ جن بچوں کو الفاظ پڑھنے، لکھنے، یاد کرنے میں مسائل ہوں ان کے بارے میں کہا جا سکتا ہے کہ وہ ڈیسلیکسیا کا شکار ہو سکتے ہیں۔

Read more

ہم کھوکھلے انسان اور فلسطین

فلسطینوں اور صیہونیوں کے درمیان جنگ کی صورت حال سے پوری دنیا میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ 1822 میں فلسطین میں جو یہودی آباد تھے ان کی تعداد چوبیس ہزار سے زیادہ نہ تھی۔ یہ تعداد ملک کی کل آبادی سے دس فیصد سے بھی کم تھی۔ اس وقت ظلم و بربریت کی جو داستان رقم کی جا رہی ہے اور بدلے میں عالمی طاقتوں کی بے حسی دیکھ کر ٹی۔ ایس ایلیٹ کی نظم جو بارہویں

Read more

جے یو آئی کی کامیابیوں کا سفر

اس میں دو رائے نہیں ہیں کہ جے یو آئی ہی بلوچستان کی سب سے بڑی سیاسی و مذہبی تنظیم ہے، اس کے پاس کمیٹڈ ورکرز کی بہت بڑی کھیپ ہے، یونٹ سے لے کر صوبہ تک مربوط تنظیمی ڈھانچہ ہے، زیرک قیادت ہے، اور ہر قسم کی سیاسی مد و جزر سے گزرنے کا تجربہ ہے۔ 28 جولائی کو جب موجودہ صوبائی تنظیم سازی کے چند دن ہوئے تھے، ابھی تک صوبائی کابینہ کی تشکیل نہیں ہوئی تھی، جے

Read more

الفریڈ نوبل اور نوبل انعام کی تاریخ

آج ایک ایسے انسان کے بارے اظہار خیال ہے جو نہایت کم عمری میں کامیابی کے سنگھاسن پر بیٹھا اور کامیابی کے زینے طے کرتا ہی چلا گیا۔ اس نے صرف ایک بات کو اپنے پلے باندھ لیا، محنت اور صرف محنت۔ وہ بچہ الفریڈ نوبل 21 اکتوبر 1833 ء کو سویڈن کے شہر سٹاک ہوم میں پیدا ہوا۔ وہ ایک سائنسدان (کیمیا گر) ، کامیاب کاروباری انسان، نئی سائنسی ایجادات کا موجد، انجینئر، مصنف اور فیلاتھراپنسٹ یعنی انسان دوست

Read more

اختر رضا سلیمی کے ناول ’جندر‘ پر ایک نظر

شاعر و فکشن نگار اختر رضا سلیمی اپنے معیاری کام کی وجہ سے اردو ادب میں خاصی شہرت حاصل کر چکے ہیں۔ ان کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ہری پور سے ہے اور وہ 2006 سے اکادمی ادبیات پاکستان سے منسلک ہیں۔ ان کے دو ناول ”جاگے ہیں خواب میں“ 2015 اور ”جندر“ 2017 میں منظر عام پر آ کر مقبول ہوئے۔ ان کا تیسرا ناول ”لواخ“ حال ہی میں شائع ہوا ہے۔ اس کے علاوہ ان کے

Read more

کیا پرندے واقعی بے زبان ہوتے ہیں؟

محترم قارئین، پرندے ہر گز بے زبان نہیں ہوتے، فرق صرف اتنا ہے کہ جس طرح ہم انسانوں کی ہزاروں زبانیں ہیں اور ہم ان سبھی کو سمجھ نہیں سکتے اسی طرح پرندوں کی زبانیں بھی نہیں سمجھ پاتے۔ ہمارے ذاتی مشاہدے کی کچھ مثالیں درج زیل ہیں جب مرغی انڈے دینے کے مرحلے سے گزر رہی ہوتی ہے تو ایسے میں وہ ایک مخصوص آواز نکالتی ہے۔ جس سے مالک سمجھ جاتے ہیں کہ مرغی اب انڈے دینے والی

Read more

بارے کچھ ذہنی مرض، معاشرے اور معالج کے

زندگی ہے، مشکل ہے، گزارنے میں سر دھڑ کی بازی لگ جاوے۔ زندگی اور دھڑ چلانے کو کانوں کے درمیان ایک مشین دھری ہے، جو اتنی نفیس ہے کہ ایک نس ٹس سے مس اور بس۔ داخلی اور خارجی عوامل سے متاثر ہوتی ہے۔ حوادث اس کو غیر متوازن کر سکتے ہیں۔ اس کی فنکشنگ خراب ہو جائے تو داخلی اور خارجی عوامل مل کر ہی اس کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ کسی ایک طرف سے خرابی بہتری کے رستے

Read more

غزہ کی خاموش چیخیں

کل سے غزہ کا رابطہ دنیا سے ٹوٹ گیا۔ اب وہاں سے کوئی حقیقی تصویر اور آواز ہم تک نہیں پہنچ رہی۔ کل تک، جب امریکی ٹی وی پر غزہ کی فلم چلتی تھی تو اسے بے آواز رکھا جاتا تھا۔ لاکھوں ڈالر کے اشتہارات دینے والی یہودی سرمایہ داروں کے میڈیا کنسلٹنٹس کا یہی حکم رہا ہو گا۔ ایسا نہ ہو کہ بلکتے ہوئے بچوں، زخمی بچے کو دیکھ کر چیخ کر بے ہوش ہوتی ماں یا اپنی بے

Read more

افغان باشندوں کی پاکستان سے واپسی: ’پاکستان نے کئی سال آغوش میں رکھا۔۔۔ خواتین ہیں، معذور ہیں، برفباری کا موسم ختم ہونے کا انتظار کر لیتے‘

سرکاری ریکارڈ کے مطابق کراچی میں برمی، بنگالی اور انڈین شہری بھی غیر قانونی طور پر مقیم ہیں تاہم اس وقت تک صرف افغان شہریوں کے خلاف ہی کارروائی ہوتی نظر آ رہی ہے تاہم صوبائی وزیر داخلہ حارث نواز کہتے ہیں کہ ’غیر قانونی طور پر مقیم ہر غیر ملکی کے خلاف کارروائی ہو گی۔‘

Read more

ڈھائی سالہ ’جبری گمشدگی‘ کے بعد گھر لوٹنے والے عبد الحمید زہری: ’میں اپنے والد کو پہچان نہیں پائی‘

سعیدہ کا کہنا ہے کہ ان کے والد کا کسی مذہبی یا سیاسی جماعت سے تعلق نہیں اور انھیں ’آج تک سمجھ میں نہیں آیا کہ انھیں آخر کیوں اٹھایا گیا تھا۔‘

Read more

آغا جان: لالی وڈ کے روایت شکن فلم ساز جنھوں نے سلطان راہی کے ہاتھ میں گنڈاسہ تھمایا

حسن عسکری نے ایک ایسے وقت میں بابرہ شریف سے ایک مُنتقِم دوشیزہ کا کردار ادا کروایا جب فلم کی ہیروئین نزاکت اور حسن و جمال کا پیکر تصور کی جاتی تھیں اور یہی کردار فلم کی کامیابی کی وجہ بنا۔ اِسی طرح فلم ’میلہ‘ میں انجمن کا کردار بھی اس بات کی گواہی ہے کہ آغا جان نے انجمن سے ’میلہ‘ کا کردار کروا کے ان کے اندر روایتی ہیروئن کے تاثر کو توڑ دیا۔

Read more

مولانا طارق جمیل کا عاصم جمیل

مولانا طارق جمیل سے متعلق میرے خیالات کسی سے مخفی نہیں ہیں اور کسی بھی شخص سے نظریاتی اختلاف رکھنا میرا انفرادی حق ہے، لیکن اس اختلاف کا قطعاً یہ مقصد نہیں ہے کہ میں ان سے کوئی عداوت، نفرت یا بغض رکھتا ہوں بلکہ اختلاف و تنقید تو زندہ معاشروں کی خوبصورتی ہوا کرتے ہیں۔ مولانا کے فرزند کی دردناک موت ان کے اور ان کی فیملی کے لیے ایک بہت بڑا سانحہ ہے اور اس صدمے کی حدت

Read more

عاصم جمیل کی موت اور نفسیاتی صحت

مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی ڈپریشن کی وجہ سے موت جہاں فضا کو سوگوار کیے ہوئے ہے وہیں کئی ایسے بھی لوگ ہیں جو مولانا صاحب سے نظریاتی یا دیگر اختلافات کا غبار نکالتے ہوئے اس تکلیف دہ مرحلے پر بھی انھیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ نظریاتی اختلافات اپنی جگہ لیکن نفسیاتی مسائل کی وجہ سے ایک نوجوان کی خودکشی ایک انتہائی تکلیف دہ بات ہے۔ کسی شخص کو نفسیاتی مسائل سے گزرتا دیکھ اکثر لوگ اس

Read more

افغان مہاجرین کے خلاف کیا مقدمہ ہے

رات کے نو بج رہے ہیں، ٹی وی پر خبریں نشر ہو رہی ہیں، اِن خبروں میں سوائے تباہی اور بربادی کی اطلاعات کے کچھ نہیں ہے، انہی خبروں میں ایک خبر افغان مہاجرین کی وطن واپسی سے متعلق ہے۔ نیوز کاسٹر بتا رہی ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو دی جانے والی ڈیڈ لائن میں ایک دن باقی رہ گیا ہے، پس منظر میں افغان مہاجرین کی فوٹیج دکھائی جا رہی ہے، اِس فوٹیج

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! پانچویں قسط

چوتھی عورت، روشن؛ راوی قیوم (یعنی مصنفہ) کی زبانی۔ ”موتیا رنگت ہلکا زرد لباس پھیکے پھیکے ہونٹ اور بہت خوبصورت ہاتھ۔ پیلی موم کا بت، پلکیں رخساروں سے پیوست۔ سخت پردے میں پلی، ماموں زاد، چچا زاد، پھوپھی زاد بھائیوں سے بھی ملنے کی اجازت نہیں، آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتی“ اندرون شہر لاہور کی رہائشی، معمولی تعلیم۔ لیکن محلے کے لڑکے پر مر مٹی، گھر والوں اور بھائیوں نے لڑکے سے وہی کیا جو نام نہاد غیرت مند کرتے

Read more

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے دوران بچی کی پیدائش: ’بیٹی کے رونے کا مطلب تھا کہ ہم سب ابھی زندہ ہیں‘

اسرائیل نے شمالی غزہ میں سبھی کو اپنا گھر بار چھوڑنے کا حکم صادر کیا تو 25 سالہ فری لانس صحافی نے شمال میں اپنا گھر چھوڑ دیا اور اسرائیلی احکامات پر عمل کیا۔

Read more

شعبہ صحافت میں خواتین کی نمائندگی انتہائی کم کیوں؟

پاکستان پنجاب اور ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خواتین صحافت سے دور کیوں ہیں؟ چھوٹے شہروں میں خواتین صحافیوں کو درپیش مشکلات کیا ہیں؟ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں صرف ایک خاتون مقامی صحافی ہیں اور یہ تعداد ٹوبہ ٹیک سنگھ اور اس کی تحصیل گوجرہ، پیر محل، کمالیہ میں مرد صحافیوں کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ جن میں سماجی پابندیاں، صحافت کے شعبے میں زوال اور خواتین میں اس شعبے میں آنے میں دلچسپی

Read more

ہمارے سماج کا بنیادی مسئلہ: اخلاقیات یا جمالیات

رومانوی نژاد فرانسیسی ڈرامہ نگار یوجنائے آونیسکو نے ایک بار کہا تھا: ”لوگ لکھاریوں اور مصنفوں سے جوابات کی توقع کیوں رکھتے ہیں؟ میں ایک مصنف ہوں کیونکہ میں سوال پوچھنا چاہتا ہوں، اگر میرے پاس جوابات ہوتے تو میں ایک سیاستدان ہوتا!“ یہ بات اگرچہ یوجنائے نے ازراہ تفنن کہی تھی مگر ہے خدا لگتی! مزاح میں کی ہوئی بات ضروری نہیں کہ خالی از معنی ہو، دنیا کا سنجیدہ سے سنجیدہ فلسفہ بھی مزاح میں بیان کیا جا

Read more

بنوں میں عورت، علم اور استاد کی تذلیل

گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک شرمناک ویڈیو گردش کر رہی ہے۔ اس ویڈیو میں ملاؤں کا ایک گروہ ایک ڈپٹی کمشنر کے روبرو ایک معلم سے زبردستی سرعام معافی منگوا رہا ہے۔ ملاؤں کے بیچ سہما ہوا استاد، اس بات کو حرف آخر تسلیم کر رہا ہے کہ عورت مرد کے مقابلے میں کم عقل ہے۔ اور وہ ان تمام افکار و خیالات اور جدید سائنسی تحقیق کو باطل سمجھتا ہے جو شریعت کی رو سے درست نہیں

Read more

افغان باشندوں کی پاکستان سے واپسی: ’کسی اور ملک نہیں جا سکتے، افغانستان میں خطرات ہیں اور یہاں اب کوئی رہنے نہیں دے گا‘

پاکستان میں مقیم افغان باشندے ان دنوں ایک بے یقینی کی صورتحال میں جی رہے ہیں اور انھیں نہیں معلوم کہ حکومت یکم نومبر کے بعد ان کے ساتھ کیا سلوک کرے گی۔ حکومت پاکستان نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کی مہلت دے رکھی ہے۔

Read more

آپ کے باغ میں پریاں اور ہماری بیری کے درخت میں جن

ضلع کرم پختونخوا کا بہت خوب صورت علاقہ ہے۔ اس سر سبز وادی کے قدرتی حسن نے اگرچہ سیاحوں کی طرف سے اپنے لئے جنت کا نام کمایا ہے۔ مگر میں اس کو اس لئے جنت کہوں گا، کہ حوروں کے متلاشی اکثر یہاں ملتے ہیں، جو اپنے اپنے قلعہ الموت میں آباد ہیں۔ اونچے درختوں کے نیچے ان کے شانوں پر لٹکتے ہوئے لمبے بال دیکھ کر مجھے عزیز مانیروال کا وہ شعر یاد آتا ہے کہ ” ستاسو

Read more

پنڈ سے پنڈی تک کا سفر

شعوری ہوش سنبھالنے سے پہلے میں اپنے گاؤں چک نمبر 270 لوریتو، لیہ سے کراچی آ چکا تھا اس لیے گاؤں کی بے شمار شخصیات سے لاعلم تھا۔ کچھ کے نام، کام اور مقام سے واقف تھا لیکن اس کا براہ راست تجربہ نہ ہوا تھا۔ دادا سے دوستی گہری ہوئی اور گاؤں میں اکثر آنا جانا شروع ہوا تو گاؤں کی شخصیات کے بارے میں اکثر گفتگو ہوتی رہتی تھی۔ خاص طور پر عہد حاضر میں وہ لوگ جو

Read more

دیپیکا اور رنویر کی محبت کی کہانی: جب دیپیکا کی والدہ نے ناراض ہو کر پوچھا ’یہ شخص کون ہے؟‘

کافی ود کرن کا آٹھواں سیزن جمعرات کو دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی جوڑی کے ساتھ شروع ہوا جس میں دونوں اداکاروں نے اپنی 11 سالہ محبت اور شادی سے جڑی بہت سی ان سنی کہانیاں سنائیں۔

Read more

کیرالہ ریاست منی پور اور دیگر ریاستوں سے آنے والوں کے لیے ’دوسرا گھر‘ کیوں بن رہا ہے؟

1980 کی دہائی سے 2000 کی دہائی کے اوائل تک جنوبی پڑوسی ریاست تمل ناڈو، کرناٹک، آندھرا پردیش اور مغربی ریاست مہاراشٹر سے مزدور کیرالہ آئے۔ پچھلی دو دہائیوں سے یہاں شمالی اور مشرقی ریاست بنگال، آسام، بہار اور شمال مشرقی ریاستوں سے لوگ آنے لگے ہیں۔

Read more

بحرین، قطر، متحدہ امارات سمیت دیگر خلیجی ممالک کے حکمران پاکستان کے نادہندہ کیوں ہیں؟

ابوظہبی کے حکمران شیخ خلیفہ بن زید اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد التھانی سمیت 16 کے قریب خلیجی ممالک کے سربراہان اور ان کے خاندان پاکستان کے نادہندہ ہیں اور ان پر23 لاکھ امریکی ڈالرز واجب الادا ہیں۔

Read more

ضلع کرم میں دو گروہوں میں کشیدگی: ’اس وقت کئی علاقوں میں جنگ ہو رہی ہے‘

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹر پارہ چنار اور اردگرد کے چند علاقوں میں زمین کے تنازعے پر شروع ہونے والے تصادم میں شدت آ گئی ہے اور دو گروپوں کے درمیان کشیدگی کے باعث ’ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔‘

Read more

وہ اسرائیلی یرغمالی جو برسوں سے غزہ میں حماس کی قید میں ہیں

أفيرا منجيستو نامی ایتھوپین اسرائیلی کو 2014 جبکہ بدو عرب اسرائیلی شہری ھشام السید کو 2015 میں حماس نے یرغمال بنایا تھا تاہم ان کے بارے میں بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں۔
اسی طرح 2014 میں جب دو اسرائیلی فوجی ہدار جولدين اور أورون شاؤول حماس کی قید میں مارے گئے تو تب سے ہی ان فوجیوں کے لواحقین اس اذیت میں مبتلا ہیں کہ حماس 2014 سے ان کی باقیات غزہ میں اپنے قبضے میں رکھے ہوئے ہے۔

Read more

کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب ’انکاؤنٹر‘ میں پانچ افراد ہلاک: ’یہ مزدور تھے، ان کا لشکر سے کوئی تعلق نہیں‘

’میرے بے گناہ بھائی اور رشتہ داروں کو مار دیا گیا۔ اب مہربانی کر کے ہمیں ان کی لاشیں دے دی جائیں تاکہ ہم ان کی تدفیق کرسکیں۔‘ یہ کہنا ہے محسن عباس کا جو پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی وادی نیلم کے رہائشی ہیں۔ ان کے بھائی اُن پانچ لوگوں میں سے ایک ہیں جنھیں لائن آف کنٹرول پار کرنے پر انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں ایک مبینہ ’پولیس مقابلے‘ میں ہلاک کیا گیا۔

Read more

طلاق کے بعد بینڈ باجے کے ساتھ واپسی: ’پاپا مجھے ہنسی خوشی لینے آئے جس نے میرا بوجھ کم کر دیا‘

جب اینٹوں کا بھٹہ چلانے والے پریم گپتا کی اکلوتی بیٹی ساکشی نے طلاق کا فیصلے کیا تو انھوں نے نہ صرف بخوشی اپنی بیٹی کے اس فیصلے کو قبول کیا بلکہ انھیں سسرال سے واپس اپنے گھر لانے کے لیے بینڈ باجے کا انتظام بھی کیا۔

Read more

’ٹی وی میزبان میری چھاتی کی جانب جُھک کر بات کرتے تو میں شائستگی سے مسکراتی‘: برٹنی سپیئرز کی یاداشتیں

امریکہ کی پوپ سنگر برٹنی سپیئرز سے زیادہ کون جان سکتا ہے کہ ’پہلے غربت، پھر شہرت، پھر اپنے ہی خاندان کے ہاتھوں‘ بُری طرح پھنس جانے والے شخص پر کیا گزرتی ہے۔ یہی سب کچھ شامل ہے برٹنی سپیئرز کی کتاب ’دی وویمن اِن می‘ میں جو منگل کے روز مارکیٹ میں آئی ہے۔

Read more

پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان کی رہائی اور پھر گرفتاری: ’وہ صرف دکھانا چاہتے ہیں کہ ہم کتنے سخت ہیں‘

زیادہ تر گرفتار خواتین وہ ہیں جو پی ٹی آئی اور اس کے چیئرمین عمران خان کی حمایت میں بات کرتی تھیں۔ ان میں کچھ سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھی شامل ہیں۔

Read more

قاتل وہیلز، ڈوبتی کشتی اور تاحدِ نگاہ سمندر: بحرالکال میں 38 دن تک پھنسے رہنے والے خاندان کی ناقابلِ یقین کہانی

ڈگلس رابرٹسن بہت زیادہ خوفزدہ تھے۔ ایک طرف ان کے کولہوں تک تیزی سے پانی بڑھ رہا تھا جبکہ دوسری طرف انھیں یہ خیال ستا رہا تھا کہ جو کشتی دو ماہ سے زیادہ عرصے تک ان کے خاندان کے لیے گھر کا کام دیتی رہی ہے وہ ڈوب رہی ہے۔ اس کے علاوہ سمندر میں تیرتی قاتل وہیلز کے خیال بھی آ رہے تھے۔

Read more

علیزے سحر کی ننگی ویڈیو اور مسئلہ فلسطین

خاصے دنوں سے سوشل میڈیا کا ٹاپ ٹرینڈ مسئلہ فلسطین بنا ہوا تھا اور اہل ایمان ایک دوسرے کے ضمیر کو جھنجھوڑنے میں مصروف عمل تھے، اچانک سے علیزے سحر کی ایک ننگی ویڈیو ریلیز ہوتی ہے اور لمحہ بھر میں مسئلہ فلسطین منظر سے غائب اور علیزے سحر ٹاپ ٹرینڈ۔ اور پارسا یک زبان ہو کر کے صرف ایک ہی مطالبہ کر رہے ہیں ”کہ یار کسی کے پاس علیزے کی نیوڈ ویڈیو کا لنک ہے تو پلیز شیئر

Read more

طلبا کی ’خودکشیوں کا مرکز‘: وہ شہر جہاں طلبا میرٹ بنانے کے چکر میں موت کو گلے لگا لیتے ہیں

پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 10 سالوں میں کوٹا میں 100 سے زیادہ طلبا اپنی جانیں لے چکے ہیں جن میں اس سال کم از کم 25 طلبا شامل ہیں، یہ ایک سال میں اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

Read more

بلا عنوان

پہلا منظر دیرینہ دشمنی پہ دو خاندانوں میں برسوں سے دشمنی کی آگ بھڑک رہی ہے۔ ایک خاندان کے نوجوان دوسرے قبیلے کے ایک نوجوان کو قتل کرنے کا منصوبہ بناتے ہیں۔ رات کے اندھیرے میں قتل کی واردات کامیابی سے مکمل ہو جاتی ہے لیکن دیرینہ دشمنی کی وجہ سے ملزم نامزد ہوتے ہیں اور پھر پولیس کی تحقیقات میں قتل کے حوالے سے سارے حقائق معلوم ہو جاتے ہیں۔ ایک ملزم کو پھانسی کی سزا سنائی جاتی ہے

Read more

میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے

تاریخ کے قرطاس پہ، کئی محاذوں پہ، داستانیں رقم کرتے ہوئے مشاہیر کی مادر علمی، یکم جنوری 1864 کو منصہ شہود پر آئی، جسے گورنمنٹ کالج کے اسم سے نوازا گیا۔ ادارے کے آدرش، قواعد و ضوابط، اور تعلیمی و تنظیمی معاملات، ارتقائی مراحل سے سجل سے گزرتے، مرتب ہوئے۔ ڈیڑھ صدی سے زائد کے دورانیے میں، آزادی اور تقسیم کی لکیروں کے کھینچنے کے اثرات بھی عیاں ہیں۔ ادارے کا بنیادی نصب العین، courage to know عظمت کی بالا

Read more