بلوچستان کے غیر مادی ثقافتی ورثے کے 100 خزانے

شبیر احمد کاکڑ 2010 میں میرے کلاس فیلو تھے جب ہم سی ایس ایس افسر نور احمد سموں سے مقابلے کے امتحانات کی تیاری کے لئے انگریزی مضمون کی کلاس لے رہے تھے شبیر احمد کاکڑ اس وقت بلوچستان کے ثقافت اور آرکائیوز کے محکمے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھے۔ یہ جان کر کہ اس نے کتاب شائع کی ہے مجھے خوشی اس وجہ سے بھی ہوئی کہ ہم دونوں ایک ہی کشتی کے مسافر ہیں۔ یہ جان کر مزید دل

Read more

بلوچستان میں شدت پسندوں کے حملوں میں 39 افراد ہلاک، وزیرِ داخلہ کا 12 شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ شب ہونے والے شدت پسندوں کے حملوں میں اب تک 39 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔

Read more

شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائی

کراچی میں سنہ 1946 کو درزیوں کی پہلی ہڑتال ہوئی جس کی قیادت درزی یونین کے سربراہ اے کے ہنگل کر رہے تھے جو بعد میں بالی وڈ کے مشہور اداکار بنے۔

Read more

مراد علی شاہ کی وفاق سے شکایات!

سندھ کا علاقہ تھر 3000 میگاواٹ بجلی پیدا کرتا ہے، لیکن بجلی نیشنل گرڈ کے ذریعے فیصل آباد تک پہنچائی جاتی ہے۔ سندھ کو لوگوں کو بجلی نہیں ملتی! تھر کول پاور پراجیکٹ سے 3000 میگاواٹ بجلی تو پیدا کی جا رہی ہے لیکن سندھ کا عوام اپنی بنائی ہوئی بجلی سے محروم ہے۔ یہ بیان وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کچھ دن پہلے دیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں جو بجلی پیدا کی جا

Read more

ماچھکہ حملہ: ’راکٹ لانچر سے لیس 131 ڈاکو‘ پنجاب پولیس پر کیسے حملہ آور ہوئے؟

رحیم یار خان میں گذشتہ ہفتے 12 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت اور ان پر راکٹ سے حملے نے اس علاقے اور یہاں موجود ڈاکو گینگز کی عسکری صلاحیت کے بارے میں نئے سوالات اٹھائے ہیں، لیکن بات یہاں تک کیسے پہنچی اور ڈاکو پولیس اہلکاروں پر کیسے حملہ آور ہوئے؟

Read more

چاہت فتح علی خاں وزیرِ اعظم، علیزہ سحر وزیرِ خزانہ تو مہک ملک؟

موسمِ گرما بھادوں کی سرحد پہ وچھوڑے کی آخری ہچکیاں لے رہا تھا۔ راتوں نے اوس کی ٹھنڈ کو اپنا آشنا بنا کر اُس سے بے وفائی کر لی تھی اور اب اُسے روتا بلکتا چھوڑ کے جا رہی تھیں۔ سرحد کے پار کھڑا دلفریب موسمِ سرما اپنی محبوبہ سے بغل گیر ہونے کے لیے بے تاب تھا۔ صحرا کے ہمسایہ میں آباد بہاول پور شہر کراچی اور اسلام آباد کے بعد ملک کے تیسرے بڑے ملٹی کلچرز شہر کا

Read more

جب جب انجینئر رضی ٹریپ نہیں ہوا

یہ جولائی 2007 کے آخر کی بات ہے۔ رات کے ایک دو بجے ہوں گے۔ میرے سرکاری گھر کے ٹیلیفون کی گھنٹی پاگلوں کی طرح بجنے لگی۔ بیل ڈبل تھی جس کا مطلب تھا کہ کال کسی مقامی نمبر سے نہیں بلکہ ائرفورس کے سیٹ اپ سے کہیں باہر سے کی جا رہی ہے۔ نمبر کالر آئی ڈی پر نہیں آ رہا تھا۔ جس کا کچھ بھی مطلب ہو سکتا تھا۔ فون ریسیو کیا تو ایک کرخت سی نامانوس مردانہ

Read more

فیض سے فیض تک

آج کل پاکستان میں اگر مگر کی گفتگو آسمان کی بلندیوں کو چھو رہی ہے کہ اگر یہ ہو جاتا تو شاہد یہ نہ ہوتا اور نہ ہی دوسرے آئین کی ضرورت ہوتی اور نہ ہی سقوط ڈھاکہ ہوتا اور نہ ہی آج ہم فیض حمید کے فیلڈ کورٹ مارشل کے متعلق بات کر رہی ہوتے۔ شہر اقتدار کنٹینروں کا جنگل بن چکا ہے اقتدار کے ایوانوں کے طرف جانے والی شاہراہوں پہ کنٹینروں کی بھرمار ہے، یہ بڑے بڑے

Read more

کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشہ کی وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر نتاشہ کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں ملزمہ کو ایک عدالت کے باہر وکلا کے ساتھ کھڑے دکھایا گیا اور انھوں نے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں سے ’وِکٹری‘ کا نشان بھی بنایا ہوا ہے۔

Read more

کراچی سے مدینہ تک: مسجدِ نبوی کے پاکستانی خطاط جن پر ایک عربی شیخ کی نظر پڑی اور ان کی زندگی بدل گئی

گذشتہ 35 سال سے مسجد نبوی میں خطاطی کا یہ کام پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والے خطاط شفیق الزماں سرانجام دے رہے ہیں۔ حالیہ برسوں میں ان کے ساتھ فیصل آباد کے مبین احمد بھی یہ کام جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کر رہے ہیں۔

Read more

ضلع کشمور سے کراچی تک ڈاکو راج

حالیہ انتخابات کے بعد ، جب نئے نمائندوں نے ڈاکو راج کے خاتمے کے بڑے دعوے کیے، عوام نے امید کی تھی کہ یہ مسئلہ جلد حل ہو گا۔ مگر انتخابات کے بعد کی صورتحال نے واضح کیا کہ ڈاکو راج اب بھی ایک سنگین مسئلہ ہے۔ ضلع کشمور سے لے کر کراچی تک ڈاکو راج کی جڑیں بہت گہری ہیں، اور اس کے خاتمے کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ اس رپورٹ میں، ہم ڈاکو راج کے تاریخی

Read more

فیاض ہاشمی۔ فلمی نغمات کے مشہور شاعر

  پاکستانی فلمی صنعت کے نامور فلمی نغمہ نگاروں کی ایک طویل فہرست موجود ہے جنہوں نے لاتعداد مقبول اور مشہور فلمی نغمات تخلیق کیئے اور زیادہ تر فلمیں ان ہی نغمات کے باعث مقبول و مشہور ہوئیں۔ بچپن میں ریڈیو پاکستان سے پاکستانی فلموں کے نغمات نشر ہوتے تھے، نغمہ نشر کرنے سے پہلے نقیب ریڈیو فلم کا نام، شاعر، گلوکار اور موسیقار کا نام بتاتے تھے۔ آج تک ذہن میں وہ نام اور نغمات تازہ ہیں۔ ہر دو

Read more

ڈاکٹر یوسف خشک

ڈاکٹر یوسف خشک 1968 میں صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو کی تحصیل سیہون شریف میں پیدا ہوئے۔ میٹرک گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بھان سید آباد، انٹرمیڈیٹ ماڈل کالج حیدر آباد، ایم اے اردو ادب ( 1989 ) سندھ یونیورسٹی جامشورو، اردو ادب میں پی ایچ ڈی 2002 ) ) شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیر پور سے کیا۔ اسی طرح شعبہ اردو میں پوسٹ ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اسکالر ہونے کا منفرد اعزاز بھی انھیں حاصل ہے۔ ڈاکٹر

Read more

کراچی میں ”خوشی“ سے جبری مشقت کرنے والے سیکیورٹی گارڈز

صبح کے 7 بجے کا وقت ہے، ملیر ہالٹ فلائی اوور کے نیچے سیلانی دسترخوان پر مفت ناشتہ کرنے والوں کی ایک قطار لگی ہوئی ہے، جس میں بیس سے تیس افراد کھڑے ہیں۔ اس قطار میں نجی سکیورٹی کمپنیز کے چار گارڈز بھی شامل ہیں۔ چاروں گارڈز کی عمریں چالیس سے پچپن سال کے درمیان ہیں، مختلف سکیورٹی کمپنیز میں کام کرنے والے یہ گارڈز کام بھی مختلف جگہوں پر کرتے ہیں۔ ان میں ایک کا تعلق مظفر گڑھ،

Read more

بنگلہ دیش کے خلاف رضوان اور سعود شکیل کی شاندار سنچریاں: ’بلے بازوں نے اپنا کام کر دیا، اب سب نظریں بولروں پر ہیں‘

گذشتہ روز 16 رنز پر جب پاکستان کے تیسرے کھلاڑی بابر اعظم صفر کے سکور پر آوٹ ہوئے تو اس وقت ایسا گمان ہوا کہ یہ ٹیسٹ تو گیا تاہم آج کی پرفارمنس دیکھتے ہوئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ پاکستانی بیٹنگ نے زبردست کم بیک کیا۔

Read more

لکھنؤ کا کبابوں سے عشق اور آلودگی: ’کباب کوئلے کی جگہ گیس پر سینکے جائیں گے تو ظلم ہو گا‘

لکھنؤ اپنی تہذیب، ثقافت اور اپنے لذیذ کھانوں کے لیے مشہور ہے۔ یہاں کے اہل ذوق نے طرح طرح کے کبابوں، بریانی اور پکوانوں کی ایسی قسمیں تخلیق کیں کہ اب وہ لکھنؤ کی شناخت بن گئے ہیں مگر ان لذیذ کبابوں اور یہاں کی مخصوص یخنی بریانیوں پر اب خطرے کے بادل منڈلا رہے ہیں۔

Read more

انڈیا کی آٹھ سو ٹن سونا اگلنے والی کان، جسے ایسٹ انڈیا کمپنی کے ایک فوجی افسر نے دریافت کیا

کولار کی کان سے سونے کی کان کنی کا آغاز 19 ویں صدی کے اواخر میں ہوا لیکن اس سے جڑی داستانیں صدیوں پرانی ہیں۔ کوئی نہیں جانتا کہ اس سے پہلے وہاں کتنا سونا نکالا گیا تھا۔

Read more

کارساز حادثے میں ہلاک ہونے والے باپ بیٹی: ’آمنہ خوش تھی کہ ڈگری ملنے کے بعد اس کو ترقی مل جاتی‘

حادثے کے بعد منظر عام پر آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سروس روڈ پر ایک گاڑی پیچھے سے موٹر سائیکل سواروں کو کچل رہی ہے۔ اس واقعے کا مقدمہ پروفیسر امتیاز عالم کی درخواست پر ہی درج کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ 19 اگست کو شام چھ بجکر 45 منٹ پر انھیں حادثے کی اطلاع ملی تو وہ ہسپتال پہنچے جہاں علم ہوا کہ ٹکر مارنے والی گاڑی کی ڈرائیور ایک خاتون تھیں۔

Read more

عورت کس کے اعصاب پر سوار ہے؟

علامہ اقبال نے ضرب کلیم میں ہند کے شاعروں، صورت گروں اور افسانہ نویسوں پر طنز کرتے ہوئے فرمایا تھا۔ ‘آہ بے چاروں کے اعصاب پہ عورت ہے سوار’۔ 1936ء میں شائع ہونے والی اس تصنیف کو حضرت اقبال نے ‘دور حاضر کے خلاف اعلان جنگ’ کا ذیلی عنوان دیا تھا۔ اس کتاب میں عورت کے موضوع پر نو مختصر نظمیں شامل ہیں۔عورت کے حقوق, آزادی اور مساوات کے تصورات یورپ میں روشن خیالی کی تحریک کے زیر اثر اٹھارہویں

Read more

جب میں اور ڈاکٹر عمر عادل ہنی ٹریپ ہوئے

”جانو! سارے انتظام مکمل تھے۔ میں رات بھر انتظار کرتی رہی۔ اب میں ناراض ہوں“ ۔ ”سویٹی! آئی ایم سوری“ ۔ ”تم کب تک ناراض رہو گے“ ۔ ”آج رات تم نہ آئے تو میری موت کے ذمہ دار تم ہو گے“ ۔ ممکن ہے ایسا کوئی ایس ایم ایس آپ کو بھی کبھی کسی نامعلوم نمبر سے آیا ہو۔ یا فون کال پر کسی انجان لڑکی نے روتے ہوئے یا کھل کھلاتے اسی طرح کی کوئی بات کر کے

Read more

ٹروتھ اینڈ ری کنسیلیئشن کمیشن کا قیام

آپ غلطیاں کرتے ہیں اور پھر سیکھتے ہیں۔ خود سے نہ سیکھیں تو وقت سکھاتا ہے۔ سیاست دانوں کو وقت نے سکھایا۔ سیکھ کر میثاق جمہوریت پر دستخط کیے۔ میثاق جمہوریت در اصل کچھ غلطیوں کو نہ دہرانے کا سیاسی عزم تھا۔ مختلف اکائیوں کو ساتھ ملا کر آگے بڑھنے کا ارادہ تھا۔ طریقے سلیقے سے اپوزیشن کرنے کا جذبہ تھا۔ جنرل مشرف کی رخصتی کے بعد یہی میثاق در اصل ہمارے نئے سیاسی سفر کا نقطہ آغاز بنا۔ اس

Read more

سمندری معیشت سے اربوں ڈالر کمانے کے امکانات وزیراعظم کی توجہ کے منتظر

  عالمی معیشت میں اس وقت بلیو اکانومی یا سمندری معیشت کی حیثیت مسلمہ ہے اور اس وجہ سے ہی درست طور پر یہ سوال قائم ہوتا ہے کہ پاکستان کی اس حوالے سے کیا حکمت عملی ہے؟ اور اس سے مفادات کو کشید کیسے کیا جا سکتا ہے؟ وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستانی برآمدات کا حجم ساٹھ ارب ڈالر تک بڑھانے کی حکمت عملی اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس تناظر میں یہ جاننا بہت اہم ہے

Read more

بنگلہ دیش میں”نظامِ کہنہ”کو ملیامیٹ کرنے کا ٹوٹتا خواب

حسینہ واجد ہی نہیں مجھے اس کے والد شیخ مجیب الرحمن بھی پسند نہیں تھے۔ ناپسندیدگی کی وجہ جبلی تھی۔ آج بھی لاہور کی وہ دوپہر یاد ہے جب 1969ء کے ابتدائی ایام میں ذوالفقار علی بھٹو اور شیخ مجیب الرحمن ایک ہی طیارے میں بیٹھ کر کراچی سے میرے شہر آئے تھے۔ دونوں کو ان دنوں کے صدر ایوب خان نے گول میز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی تھی۔ پاکستان کے پہلے فوجی آمر اس کانفرنس کے انعقاد

Read more

نیکرو فیلیا (لاشوں سے جنسی عمل) کے بڑھتے ہوئے جرائم

پچھلے ہفتے جمعے کی شام 9 اگست کو کورنگی کے قبرستان میں ایک شخص جو قبرستان میں مردہ عورت سے جنسی عمل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ پاکستان میں اس طرح کے کئی واقعات ماضی میں رپورٹ ہوتے رہے ہیں۔ اس طرح کے افراد کو نیکرو فیلیا کے مریض کہا جاتا ہے۔ نیکرو فیلیا ایک نفسیاتی عارضہ ہے جس کی خصوصیت لاشوں کی طرف شدید اور مستقل جنسی کشش ہے۔ عملی طور پر تمام معاشروں میں اسے قانونی اور اخلاقی طور

Read more

مائکرو فکشن – 3 مائکروف

1- زیرِ زمیں سے آتی آوازیں ہم جانتے ہیں کہ وہ آج پھر آئے گا۔ اس بڑے نیم تاریک کمرے میں، جہاں صرف دو زرد بلب روشن ہوتے ہیں۔ جب ہمیں لایا جاتا ہے، کچھ دیر بعد وہ آ جاتا ہے۔ وہ ہم سے خطاب کرتا ہے لیکن اپنے خطاب کو گفتگو کہتا ہے۔ کرسی پر بیٹھتے ہی، جس کے سامنے ہم زمین پر بیٹھے ہوتے ہیں، وہ آغاز کر دیتا ہے۔ لہجے میں مصنوعی شیرینی گھول کر وہ ہمارا

Read more

افضل علی امان: ایک اور عہد تاریخ ہوا

ریاست چترال کے دور میں جب دو نوجوان، فرنگی لباس میں ملبوس، چترال میں داخل ہوئے تو ہر کوئی مہتر چترال تک یہ پیغام پہنچانے میں مصروف ہو گیا کہ چترال میں فرنگی لباس پہنے دو جوان داخل ہوئے ہیں، جو کسی بھی طور چترالی نہیں لگ رہے ہیں۔ ان کے لباس میں پینٹ شرٹ شامل تھی۔ مہتر چترال نے فوراً اپنے کارندوں کو ان کا پیچھا کرنے کے لیے بھیجا۔ ان جوانوں کو مہتر کے دربار میں پیش کیا

Read more

صفائی کا عملہ نکال کر حکومتی بچت کا عالیشان منصوبہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی مصارف کم کرنے کے لیے پانچ وزارتیں اور 28 محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں ایک نئی 7 رکنی کمیٹی بنانے کا حکم بھی دیا ہے۔ نئی اعلیٰ سطحی کمیٹی خود انحصاری بڑھانے کے منصوبہ پر کام کرے گی۔ اس کا دلچسپ پہلو البتہ یہ ہے کہ یہ کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ ایک غیر ملکی معیشت دان پروفیسر

Read more

بات ہی کوئی نہیں

مارے ایک عزیز دوست ٹھیکیدار تھے، اللہ رکھے اب بھی ہیں۔ تئیس برس پہلے کی بات ہے، ایک بار وہ اور ہم ایک دور دراز سائٹ کی طرف رات کے اندھیرے میں روانہ ہوئے، رات کو اس لیے کہ دن کو وہاں جانے کا تمام راستہ براہ راست بھارتی فوج کے فائر کی زد میں رہتا تھا، اور وہ وہاں سے گزرنے والی ہر سول گاڑی تک پر فائرنگ کرتے، مارٹر کے گولے پھینکتے، جن کی وجہ سے آئے دن

Read more

قومی ترقی میں بچوں کا کردار

ہم سب کے کانوں نے یہ جملہ ضرور سنا ہو گا ”بچے من کے سچے“ اور اگر بچے من کے سچے ہوں اور ساتھ میں دھن کے پکے بھی ہوں تو اپنی محنت اور لگن سے نہ صرف اپنے والدین کا نام روشن کرتے ہیں بلکہ ملک و قوم کا فخر بھی بنتے ہیں۔ قوم کے بچوں کو مستقبل کا معمار کہا جاتا ہے۔ اگر اْنھیں صحیح سمت میں تربیت دی جائے تو وہ معاشرے کی تعمیر و ترقی کے

Read more

المیہ تمثیل کے آخری ایکٹ کا پہلا منظر

انسانی تاریخ کی تمثیل دو دھاروں کی کشمکش سے عبارت ہے، طاقت اور محبت۔ طاقت نے وسائل پر قبضے ، فیصلہ سازی کے اختیار، اقتدار کے تام جھام، اونچ نیچ کی دیواروں، تفرقے، نفرت، تقلید اور جہالت کے ہتھیار ایجاد کئے ہیں۔ محبت نے پیداوار، علم، تخلیق، تعمیر، ہمدردی، احساس ، جذبوں کی سانجھ اور ذوق جمالیات کی مدد سے طاقت کی آندھیوں کا مقابلہ کیا ہے۔ ذہن انسانی کی دو اہم ترین ایجادات زبان، اور انصاف ہیں جن کے

Read more

رمیش سنگھ اروڑہ کو وزیرِ اعظم بننے کا چیلنج

اطلاعات کے مطابق صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑہ نے سانحہ جڑانوالہ کی پہلی برسی سے عین ایک دن قبل پریس کانفرنس میں یہ انکشاف کر کے تہلکہ مچا دیا کہ پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں۔ اس ’حقیقت پسند‘ بیان بازی پر ہم وزیر صاحب کو شاباش ہی دے سکتے ہیں۔ مساوی حقوق کی خواہش تو ہماری بھی ہے مگر وطنِ عزیز میں عملی طور پر زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں اور

Read more

فرخ اور عرفان کا "قائد اسکواڈ”: ناول میں متوازی تاریخ کا تجربہ

  حضرات، میں روز ہی مزار قائد کے سامنے سے گزرتا ہوں، وہاں کا شور، ٹریفک، پریشان حال چہرے میرے لیے معمول کا واقعہ ہے ۔ ۔ ۔ لیکن اگر کسی روز اچانک میری نظر وہاں موجود ایک پراعتماد نوجوان پر پڑے، جو اوروں سے کچھ مختلف ہو، اور جس میں محمد علی جناح کی جھلک نظر آتی ہو، تو وہ ایک غیرمعمولی واقعہ ہوگا۔ یہی غیر معمولی واقعہ اس ناول کا مرکزی خیال ہے، جس کا عنوان قائد اسکواڈ

Read more

کراچی: لاپتہ شہر کا سُراغ

اپنی اس تصنیف کے حوالے سے خود رمضان بلوچ صاحب کا کہنا ہے کہ یہ دراصل ان کے جذبات اور تاثرات ہیں ایک ایسے شہر کے بارے میں جو کبھی بلندیوں کا شہر تھا، وہ پہلے شکستہ ہوا اور اب لاپتہ ہو چکا ہے، اسی عروس البلاد کے سچے عاشق کی حیثیت سے رمضان صاحب نے اسی لاپتہ شہر کی جستجو و تلاش نے اس تصنیف کو جنم دیا ہے، بقول رمضان بلوچ کہ محبتوں نے اس شہر بے مثال

Read more

’میں اسلامی نظام کی بات کر رہا ہوں، آپ لوگ ہندوانہ قسم کا نغمہ نشر کر رہے ہیں‘، جب جنرل ضیاالحق بینجمن سسٹرز کا گیت سن کر غصے میں آ گئے

اختر وقار عظیم نے اپنی کتاب میں جہاں جنرل ضیا کی اپنی تقاریر کے بعد نشر ہونے والے نغموں میں ان کی دلچسپی کو تفصیل سے بیان کیا ہے وہیں ایسے ملی نغموں کی تیاری کا بھی ذکر کیا ہے جو زبان زدِ عام ہو گئے۔

Read more

یوم آزادی پر اداس یادوں کی روداد

میں اس ملک کے سیزرین سیکشن کے ذریعے پیدا ہونے کے چھ سال بعد پیدا ہوا تھا۔ سیزرین سیکشن سے میرے ملک کے جسم پر ایک بڑا داغ رہ گیا تھا۔ لیکن، میں ایک عورت نہیں ہوں، اس لیے میں اس تکلیف دہ عمل یا اس کے درد کی شدت یا اس کے بعد کے اثرات کو محسوس نہیں کر سکتا، اس لیے بھی کہ تاریخ میں آج تک کوئی مرد اس طریقہ کار سے کبھی نہیں گزرا۔ سیزرین سیکشن،

Read more

سانحہ بھابڑہ

سال 1919 میں سکھوں کی ایک بڑی تعداد رولٹ ایکٹ کے خلاف احتجاج کے لیے امرتسر کے جلیانوالہ باغ میں جمع ہوئے۔ پنجاب کے ثقافتی تہوار بیساکھی کے شرکا بھی یہاں موجود تھے۔ جنرل ڈایئر نے ان پر فائرنگ کا حکم دے دیا، جس کے نتیجے میں گیارہ سو سے زائد سکھ جان سے گزر گئے۔ یہ تاریخ دوسری بار تئیس اپریل انیس سو تیس میں دہرائی گئی۔ برطانوی حکومت کے خلاف چلنے والی سول نافرمانی تحریک کے موقع پر

Read more

ہم بے چارے ناخالص قوم

ہماری تحریروں، الفاظ اور گفتگو میں جب بھی ناخالص کا لفظ آتا ہے تو ہمیں دودھ میں پانی کی ملاوٹ کا خیال ضرور آتا ہے اور ہائے ہمارے ایمان کا تعلق بھی دودھ میں پانی ملانے سے کچھ کم نہیں۔ مگر دودھ تو بہت چھوٹی سی مثال ہے جس میں دودھ میں پانی ملانے والے کو چار پیسوں کا ہی سہی فائدہ تو پہنچ رہا ہے، تو بات ہو جائے ہماری اپنی شناخت کی۔ جب بھی ہماری شناخت کی بات

Read more

بڑھتے اختلافات اور سوچ کا خطرناک فرق

چوبیس فروری انیس سو پچپن کو ترکی اور عراق نے ایک معاہدے پر دستخط کیے جس کو اول بغداد پیکٹ اور پھر سینٹو کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ اس معاہدے کی نوعیت گھوم پھر کر سلامتی کے مشترکہ امور کی طرف آتی تھی۔ اس معاہدے پر چھبیس فروری انیس سو پچپن کو ڈان نے امید ظاہر کی کہ پاکستان بھی جلد ہی اس معاہدہ کا حصہ بن جائے گا اور تحریر کیا کہ ”طویل عرصے سے اس خطے

Read more

دریائے یانگسی کی تین گھاٹیاں اور ہماری سیاست

دریائے یانگسی چین کے جنوب مغرب میں تبت کی سطح مرتفع سے نکل کر 6300 کلومیٹر دور چین کے مشرقی سمندر میں گرتا ہے۔ دنیا کے اس تیسرے طویل ترین دریا سے سیراب ہونے والے زرخیز خطے چین کی جی ڈی پی کا 20 فیصد حصہ ہیں۔ چینی رہنما سن یات سن نے اس دریا پر بند باندھ کر چین کی معیشت بدلنے کا خواب دیکھا تھا۔ 1994 ءمیں تین گھاٹیوں سے منسوب ڈیم کی تعمیر شروع ہوئی۔ 31 ارب

Read more

تین لاکھ بچے اور وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ

میرا کافی دفعہ اتفاق ہوا ہے سندھ کے چیف منسٹر سید مراد علی شاہ کے پوسٹ بجٹ خصوصی میڈیا ٹاک کے پروگرام کو اٹینڈ کرنے کا اور جب کبھی ان سے تعلیم کے بجٹ کے بارے میں سوال کیا جاتا ہے وہ کہتے ہیں پیسے دینا میرا کام ہے آپ کام کر کہ دکھائیں۔ جب کہ ہر سال تعلیم کے بجٹ میں 10 سے 15 فیصد اضافہ بھی کیا جاتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ تعلیم کا بجٹ

Read more

کوڑھ انسان پر عذاب تھا، پھر رُتھ فاؤ نے جنم لیا!

محسنہ پاکستان ڈاکٹر روتھ فاؤ کی ناگہانی وفات پر میرے عزیز دانشور دوست محترم حسین یاسر نے کیا خوبصورت اور جامع تبصرہ کیا ”کوڑھ انسانوں پر ایک عذاب تھا۔ پھر رُتھ فاؤ نے جنم لیا۔ وہ دُکھی پاکستانیوں کے لئے ایک شفیق ماں کی حیثیت رکھتی تھیں۔“ پاکستان سے جذام یا کوڑھ جیسے موذی مرض کے مکمل خاتمے کے لئے اپنی تمام عمر وقف کرنے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ 1960 میں عارضی قیام کے لئے ایک میڈیکل مشن پر پاکستان

Read more

ہیلی کاپٹر حادثہ: پائلٹ کی ’پارٹی میں شرکت‘ کے بعد ’چوری‘ اور ہوٹل سے ٹکر

ہیلی کاپٹر ٹوور ایجنسی نوٹیلس ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ حادثے سے چند گھنٹے قبل پائلٹ رات کو ایک پارٹی میں شریک ہوئے تھے جہاں عملے کے دوسرے افراد بھی شامل تھے۔ اس کے بعد انھوں نے ہیلی کاپٹر ’چُرا لیا تھا۔‘

Read more

نوکری کے لیے اچھا سی وی کیسے بنایا جائے اور’کیا لکھیں کیا نہ لکھیں‘ کی مشکل کا حل

ہم میں سے کئی لوگ اپنی برسوں پرانی سی وی درجنوں جاب پوسٹوں پر بھیج دیتے ہیں، یہ سمجھے بغیر کہ ہر نوکری کے اشتہار میں ایک کمپنی کچھ مخصوص خوبیاں مانگتی ہے۔ جبکہ اکثر بڑی کمپنیاں اب مصنوعی ذہانت پر چلنے والے سافٹ ویئرز کے ذریعے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرتی ہیں، جسے اے ٹی ایس کہا جاتا ہے۔

Read more

جاسوس سیٹیلائٹس کی دوڑ: ’انڈیا اب بھی چین سے ایک دہائی پیچھے ہے‘

رواں ماہ کے آغاز میں جاسوس سیٹیلائٹ سے بنائی گئی چند ایسی تصاویر منظرِ عام پر آئیں جن میں چین لداخ کے علاقے میں انڈیا کے ساتھ متصل ’لائن آف ایکچوئل کنٹرول‘ کے قریب واقع پینگونگ سو جھیل کے کنارے ہتھیاروں، ایندھن اور بکتر بند گاڑیوں کو محفوظ رکھنے کے لیے زیرِ زمین بنکرز تعمیر کر رہا ہے۔ مختلف ممالک کی جانب سے خلا میں بھیجی جانے والے جاسوس سیٹیلائٹس وسیع پیمانے پر اہم معلومات اکھٹی کرنے کے ساتھ ساتھ ایک اہم دفاعی ہتھیار بن چکے ہیں۔

Read more

قرارداد مقاصد اور علامہ شبیر احمد عثمانی (14 )

آج کی محضرات اس ادارتی صفحے (روز نامہ جنگ) پر انقطاعی تحریر ہیں۔ روزنامہ اخبار کی اپنی اشاعتی اور پس پردہ تحدیدات ہوتی ہیں جن کا احترام لکھنے والے پر لازم ہے۔ یار من عزیز از گل سر سبد کو غالب کا یہ پامال مصرع یاد دلانا تو آداب دوستی سے انحراف ہو گا کہ ’در پہ رہنے کو کہا اور کہ کے کیسا پھر گیا‘۔ قرارداد مقاصد سے ہمارا قومی نصب العین ایسا دھندلایا کہ ہم ایک جدید جمہوری

Read more

یوم اقلیت، آرمی چیف اور ٹی ایل پی

11 اگست 1947 کو بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنے خطاب میں فرمایا ”پاکستان میں بسنے والی اقلیت آزاد ہیں اور وہ اپنے عقیدہ کے مطابق اپنے گرجا گھروں، مندروں اور گوردواروں میں اپنی عبادات اپنے ایمان و عقیدہ سے کر سکتے ہیں۔“ قائد اعظم کو اس بات کا اندازہ تھا کہ ہندوستان سے آزادی کے وقت بھی کرسچن قائد اعظم کے شانہ بشانہ تھے اور پاکستان بنانے میں اہم کردار ادا کیا اور تقسیم کے بعد

Read more

11 اگست 1947 کی قائد اعظم کی تاریخی اور شہرہ آفاق تقریر

بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی 11 اگست 1947 ء کو پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی میں کی گئی تاریخی اور شہرہ آفاق تقریر پاکستان کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔ اس کا مکمل متن اردو اور انگریزی زبانوں میں محفوظ کر لیا گیا ہے۔ قائد اعظمؒ، 7 اگست کو بمبئی سے کراچی تشریف لائے تھے۔ 10 اگست کو پاکستان دستور ساز اسمبلی کا پہلا اجلاس شروع ہوا تھا۔ 11 اگست کو جہاں پاکستان کا

Read more

زبانوں میں بٹا ہوا آدمی

ہمارا مستقبل انگریزی سیکھنے میں ہے۔ اگر دنیا کے ساتھ چلنا ہے تو عالمی زبان کو اپنانا پڑے گا۔ وہ قوم کبھی ترقی نہیں کر سکتی جہاں تعلیم کا آغاز مادری زبان میں نا ہوتا ہے۔ ہمیں اسکولوں میں مادری زبان کو رائج کرنا چاہیے۔ اردو ہماری قوی زبان ہے، اردو کے بغیر ہم ایک قوم نہیں بن سکتے۔ ہمارا مستقبل اردو کے ساتھ ہی وابستہ ہے۔ شہر اقتدار میں ہفتہ وار عشائیے کے بعد گرما گرم بحث جاری تھی۔

Read more

ظفر احمد انصاری کمیشن رپورٹ میں کیا لکھا تھا؟

نظام حکومت کے بارے میں عظیم اسلامی تصنیف "ظفر انصاری کمیشن رپورٹ” کا ذکر آئے تو یہ ضرور بتایا جاتا ہے کہ صدر جنرل محمد ضیاالحق (شہید) اس تصنیف لطیف کو بہت عزیز رکھتے تھے حتیٰ کہ 17 اگست 1988ء کو شہادت کے وقت بھی 124 صفحات پر محیط یہ کتاب ان کے زیر مطالعہ تھی۔ "ہم سب” نامی ویب سائٹ  کے بہت سے پڑھنے والوں نے ہم سے پوچھا ہے کہ ظفر انصاری کمیشن رپورٹ میں کیا لکھا تھا

Read more

کھوکھرا پار کتنی دور ہے؟

تقسیمِ ہند کا تذکرہ ہو تو ساتھ ساتھ ہجرت کا ذکر لازمی ہے۔ بی بی سی اردو سروس کے معروف صداکار اور محقق رضا علی عابدی نے اپنی کتاب ”اخبار کی راتیں“ میں اپنے کنبے کی پاکستان ہجرت کا ذکر یوں کرتے ہیں ؛ ”ہمارے گھر کا سامان زیادہ تر اونے پونے بکا۔ میرا دار المطالعہ ردی والے تول کر لے گئے۔ مزید کہتے ہیں کہ سارہ کنبہ واہگہ کی سرحد پر پہنچا۔ ہندوستان کے کسٹم والے ہمارا سامان دیکھنے

Read more

مصنوعی قحط سالی

پرانے زمانے میں قحط سالی کی وجہ خشک سالی، پانی کی کمی یا فصل پر کسی مضر کیڑے کا شدید حملہ ہوتا تھا۔ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت مجبوری یا بہادری سے اس قحط کا مقابلہ کرتے تھے۔ وہ ایک وقت کی روٹی کھا کر رات کو بھنے ہوئے دانے کھا کر اور گھاس، جنگلی جڑی بوٹیاں وغیرہ ابال کر گزارہ کرتے سال چھ مہینے بعد دوسری فصل ہونے پر قحط سالی کا خاتمہ ہو جاتا۔ آج کل ایک

Read more

میاں چنوں: ارشد ندیم ایک معجزاتی حقیقت

ملتان سے سو کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں گزشتہ دو ہفتوں سے دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی تھی اور یہ توجہ کا پارہ 9 اگست 2024 کی رات اپنے انتہا کو پہنچ گیا جب میاں چنوں شہر کے ایک نچلے متوسط طبقے کے جوان ارشد ندیم نے پیرس کے میدانوں سے گرمائی اولمپکس کے حتمی مقابلے میں تاریخ ساز 92.97 میٹر کی جولین تھرو سے پائی فتح کے بعد اپنے

Read more

ارشد ندیم کی کامیابی: کریڈٹ بزدار حکومت کے وزیر کھیل تیمور بھٹی کا

مہنگائی کے عذاب اور ظالم حکومت کے مصیبتوں کے موسم میں ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس میں ریکارڈ کامیابی نے عوام کو جینے کی اُمید دلائی ہے، ارشد ندیم سے 2019 ءسے تعلق ہے جب اس نے ساؤتھ ایشیئن گیمز میں 86.29 میٹر تھرو کر کے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا، ارشد نے جیولن میں اپنے کیریئر کا آغاز 2015 ءسے کیا تھا، ساؤتھ ایشیئن گیمز میں ریکارڈ بنانے کے بعد اس وقت کے پی ٹی آئی کی

Read more

سیلز کیریئر شروع کرنے والوں کے لئے پانچ اہم نکات

کیا آپ سیلز کیرئیر شروع کرنا چاہتے ہیں یا سیلز میں آپ کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آئیے اس مضمون میں ہم جانیے ہیں وہ 5 اہم نکات جو آپ کے کیریئر کو مضبوط آغاز دیں گے 1۔ سیلز کے بنیادی اصول سیکھیں : • سیلز کے بنیادی اصولوں کو سمجھیں جیسا کہ گاہک کی ضروریات کو سمجھنا جب سیلز مین کسی کسٹمر سے رابطہ کرتا ہے تو اس کو یہ جاننا چاہیے کہ کیا کسٹمر کو اس پراڈکٹ

Read more

’امریکی سفارتکار ملک واپس آ کر معافی مانگیں‘: کار حادثے میں ہلاک بچی کے والدین کا مطالبہ

زمبابوے میں 11 سالہ بچی مبینہ طور پر ایک امریکی سفارتکار کی گاڑی سے ٹکرا کر ہلاک ہوئی ہیں۔ اب اس بچی کے اہل خانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ سفارتکار واپس زمبابوے آئیں اور ان سے معافی مانگیں۔

Read more

گالف کی ایک شاٹ نے کیسے کھلاڑیوں کا سامان اٹھانے والے ’کیڈی‘ محمد قاسم کی زندگی بدل دی

45 سالہ محمد قاسم کو معلوم تھا کہ کراچی میں یہ گالف ٹورنامنٹ شاید ان کی زندگی کا پہلا اور آخری موقع ہوگا۔ انھوں نے 186 یارڈ کی ’ہول ان ون شاٹ‘ لگانے سے قبل دعا مانگی اور پھر ’اللہ نے یہ موقع ضائع نہیں کیا، تحفہ دیا۔‘

Read more

کراچی میں مردہ خاتون کے ساتھ سیکس کے الزام میں ایک شخص گرفتار: پاکستان میں ’نیکروفیلیا‘ کے خلاف کیا قوانین ہیں؟

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر کراچی کی پولیس نے ایک شخص کو قبر میں مردہ خاتون کے ساتھ سیکس کے الزام میں ایک قبرستان سے گرفتار کیا ہے۔ اس واقعے پر درج ہونے والے مقدمے میں مدعی کا کہنا ہے کہ اسی قبرستان میں چند لوگ کسی بچے کی تدفین کے لیے آئے تھے جنھوں نے رات کو فرار ہونے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو پکڑ لیا تھا۔

Read more

نارسائی

”امی آخر کون صاحب آ رہا ہے جس کے لیے اتنا بڑا اہتمام کیا جا رہا ہے؟ سبھی بہنیں بھی آئی ہوئی ہیں کوئی بڑی دعوت ہے کیا؟“ دن بھر آوارہ گرد دوستوں کے ساتھ مٹر گشت سے لوٹ کر گھر پہنچتے ہی اکبر نے پوچھا۔ ”آرے بیٹا تمھیں اپنی آوارگی سے فرصت ملے گی تو پتا چلے گا نا گھر میں کیا ہو رہا ہے کیا نہیں ہو رہا۔ نکما انسان تمھیں نہیں پتا تمھارا بھائی آ رہا ہے

Read more

عمر خضر

"یار اک کَم کر “ ”ہاں جی، دَسو“ ”میرے پرس وچوں پیسے لے جا تے کِتیوں مَوت خرید لیا“ میں ہنس پڑا ”یار تیری اینی واقفیت اے، کِتیوں تے لَبھ ای جائے گی“ ذرا دیر کا سکوت، اگلا جملہ ”اب میں نہ زندوں میں ہوں نہ مُردوں میں۔ کسی ایک طرف ہونا چاہیے۔ زندوں میں بہت رہ لیا، اب اپنی اماں بابے کے پاس جانا چاہتا ہوں“ کم و بیش چوہتر برس ہوتے ہیں، اللہ نے ابا جی کو دینے

Read more

مائی کراچی، تکنیکی تعلیم اور ملک کا مستقبل

کراچی کا ایکسپو سینٹر ایک ایسا مرکز ہے جہاں مختلف نمائشوں کا انعقاد ہوتا ہے۔ یہ نمائشیں جہاں عوام کی دلچسپی اور تفریح کا ساماں ہوتی ہیں وہیں یہ نمائشیں ملکی معیشت اور کاروبار کے استحکام میں بھی اپنا کردار ادا کرتی ہیں۔ گزشتہ دنوں کراچی چیمبر آف کامرس کی جانب سے ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ نمائش میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب میں غیر ملکی مندوبین نے بھی شرکت

Read more

’حدیث دیگراں‘ اور اپنے ملال کا بیان

مشفق مکرم عرفان صدیقی نے حالیہ تحریر کا آغاز ’چوں کفر از کعبہ بر خیزد…‘ کے فارسی مصرعے سے کیا ہے۔ گویا اردو کالم میں فارسی شعر کے حوالے کی روایت کو تازہ سند مل گئی۔ درویش تو بزرگوں کے اتباع میں عافیت ڈھونڈتا ہے۔ طالب علم کو اپنی شکستہ بیانی پر غالبؔ جیسا غرہ نہیں کہ کسی پری وش کے ذکر سے راز داں کے رقیب بننے کا اندیشہ لاحق ہو۔ سو، میں مولانا روم کے ایک شعر کی

Read more

موسمیاتی تبدیلیاں اور ہمارے رویے

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اِس لہر نے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ 21 جولائی 2024 دنیا میں سب سے گرم ترین دن رہا جس نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک رپورٹ کے مطابق بدقسمتی سے پاکستان اُن دس ممالک کی فہرست میں آٹھویں نمبر پر آتا ہے جو موسمیاتی/ ماحولیاتی تبدیلیوں سے

Read more

77 واں یوم آزادی اور اقلیتیں

جو قومیں تاریخ سے پیار کرتی ہیں۔ تاریخ بھی انہیں زندہ رکھتی ہے۔ یقیناً ان قوموں کا وقار، کارنامے، صلاحیتیں اور خدمات ہمیشہ ہمیشہ کے لیے امر ہو جاتی ہیں۔ یقیناً کسی بھی ملک، معاشرے اور خطے کی صورت احوال جاننے کے لیے تاریخ کے اوراق پلٹنے پڑتے ہیں۔ تب کہیں جا کر اس کا اصلی چہرہ سامنے آتا ہے۔ کھرے اور کھوٹے کی پہچان ہوتی ہے۔ محبت اور نفرت کا علم ہوتا ہے۔ وطن پرستی کا احساس ہوتا ہے۔

Read more

خواتین صحافیوں کی ماحولیاتی تبدیلیوں پر خصوصی توجہ

  ماحولیاتی تبدیلیاں، جو عالمی سطح پر زمین کے ماحول اور موسم کے نمونوں میں ہونے والی تبدیلیاں ہیں، ایک نہایت سنگین مسئلہ بن چکی ہیں۔ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں اضافے، جنگلات کی کٹائی، صنعتی آلودگی، اور دیگر انسانی سرگرمیوں کے باعث ماحولیاتی تبدیلیاں تیزی سے وقوع پذیر ہو رہی ہیں۔ یہ تبدیلیاں نہ صرف عالمی سطح پر بلکہ مقامی سطح پر بھی محسوس کی جا رہی ہیں، خصوصاً کراچی جیسے بڑے شہروں میں۔ کراچی، پاکستان کا سب

Read more

نئی فلم عمرو عیار، سِنی پیکس اور 1970 کی فلمیں

میں اپنی بیٹی کے ساتھ 27 جولائی بروز سنیچر، پیکیجز مال، لاہور میں واقع سِنی پیکس میں نئی فلم ”عمرو عیار“ دیکھنے گیا۔ 3 : 00 بجے والے شو کے ہم نے 650 روپے فی ٹکٹ ادا کیے۔ سنیما کے واش روم بہتر اور صاف ستھرے تھے۔ ٹکٹ لینے سے لے کر متعلقہ اسکرین کے دروازے پر راہنمائی کرنے والی خاتون سمیت، سنیما کا عملہ خوش اخلاق تھا۔ کوئی ایک بھی شخص دنیا سے یا آدم بیزار محسوس نہیں ہوا۔

Read more

شاندار، زبردست، زندہ باد

”مانجھی“ کی کہانی، پہاڑ کاٹ کر راستہ بنانے والے شخص کی کتھا ہے۔ ایک آدمی، ایک تیشے سے ایک پہاڑ کاٹتا ہے کہ گاؤں سے ہسپتال کا راستہ کھلے۔ دیوانگی کی داستان، شہر پہنچتی ہے تو پترکار، مانجھی کو کھوجتے پہاڑ تک آ نکلتے ہیں۔ گھوم پھر کر آدمی کے یہی دو چار مسئلے تو ہیں، دل اور دماغ، فرض اور حق، نظریہ اور سمجھوتہ، عقیدہ اور قربانی وغیرہ وغیرہ۔ صحافی، سوال اٹھاتا ہے کہ سچ بولنا بہت مشکل ہے،

Read more

مودی کی حمایت یافتہ شیخ حسینہ کی حکومت کا خاتمہ: ’افغانستان میں جو امریکہ کے ساتھ ہوا وہی ڈھاکہ میں انڈیا کے ساتھ ہوا‘

انڈیا شیخ حسینہ کا سب سے قریبی اتحادی ہے اور 1971 میں بنگلہ دیش کے وجود میں آنے کے بعد سے ہی عوامی لیگ پارٹی کو انڈیا کی مکمل حمایت حاصل رہی ہے۔ سابق خارجہ سکریٹری ہرش وردھن شرینگلہ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ شیخ حسینہ کے تعلقات صرف حکومت سے ہی نہیں انڈیا کی سیاسی قیادت سے بھی بہت گہرے ہیں۔ مگر اب سوال یہ ہے کہ انڈیا کا اگلا لائحہ عمل کیا ہو گا؟

Read more

بنگلا دیش میں انقلاب اور حسینہ واجد کا انجام

بے گناہوں کا لہو رنگ لایا اور حسینہ واجد بنگلا دیش سے فرار ہو کر بھارت جا پہنچیں۔ اب سوال یہ ہے کہ بنگلا دیش کے انقلاب نیز حسینہ واجد کا انجام کیا ہو گا؟ ایک واقعہ یاد آتا ہے۔ یہ 1991۔ 92 کی بات ہوگی، شہید بے نظیر بھٹو نے سارک اپوزیشن فورم قائم کیا جس میں شرکت کے لیے تمام رکن ملکوں سے حزب اختلاف کے راہ نما کراچی پہنچے۔ ان میں حسینہ واجد بھی شامل تھیں۔ جناح

Read more

پہلوانوں کا شہر گوجرانوالہ

گوجرانوالہ میرا محبوب اور میرے محبوبوں کا شہر ہے۔ اس کو پہلوانوں کا یا کھلی بانہوں کا شہر بھی کہتے ہیں۔ یہاں کے باسیوں کا محبوب ترین مشغلہ روٹی کھانا اور کھلانا ہے۔ ایک دفعہ روٹی کھا کر پھر کہتے ہیں، چلو یار فیر روٹی نا کھا لیے ۔ یہاں کے پتلے سے پتلے اور موٹے سے موٹے بندے کو پہلوان کہہ کر مخاطب کرتے ہیں، روانی میں پہلوان پورا کہنے کی بجائے کہتے ہیں، آؤ پواں جی، بیٹھو ہور

Read more

پیر علی محمد راشدی: ایک سیاست دان، سفارت کار اور صحافی

پیر علی محمد راشدی 5 اگست 1905 کو گاؤں بھمن تعلقہ رتو ڈیرو ضلع لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے گھر میں صرف 4 کلاس تک رسمی تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں ریلوے کے سٹیشن ماسٹر سے انگریزی کے چار درجے پڑھے۔ اس کے بعد انہوں نے ذاتی محنت اور مطالعہ سے سندھی، فارسی، اردو، عربی، چینی اور انگریزی پر عبور حاصل کیا۔ انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز 15 سال کی عمر میں لاڑکانہ کے قادری

Read more

2024 متنازعہ پنجاب – سندھ لیبر کوڈ

مزدور قوانین، مزدور ضابطہ(Labour Code) یا ملازمتی قوانین سے مراد وہ قوانین ہیں جو کارکنوں، ملازمتی اداروں اور حکومت کے درمیان ثالثی انجام دیتے ہوں اور اجتماعی مزدور قوانین سے مراد وہ قوانین ہیں جو کارکنوں،آجران اور حکومت کے درمیان سہ فریقی تعلقات سے متعلق ہوں۔ ملک میں ایسے 16 درج ذیل بنیادی مزدور قوانین رائج ہیں جن پر تمام کارخانوں، صنعتی، کاروباری اور تجارتی اداروں کے لئے عملدرآمد کرنا لازمی ہے۔ 1- ضعیف العمر ملازمین فوائد ایکٹ مجریہ 1976ء

Read more

قرارداد مقاصد اور علامہ شبیر احمد عثمانی (13)

اس اظہاریے میں جماعت اسلامی اور سید ابوالاعلیٰ مودودی اس لیے زیر بحث آئے کہ قرارداد مقاصد منظور ہونے کے بعد جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے 15 مارچ 1949ء کو ریاست پاکستان کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کے مطابق ’پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے یہ قرارداد (قرارداد مقاصد) منظور کر کے جماعت اسلامی کے مطالبہ کی روح کو قبول کر لیا ہے۔ اگر اس قرارداد کے الفاظ اور ان کے مضمرات و

Read more

دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودا جو سمندری بھنور میں پھنس گیا ہے

آپ یہ بات تو یقینا جانتے ہوں گے کہ دنیا کا سب سے بڑا آئس برگ(برفانی تودہ) اے 23 اے ہے لیکن یہ بات کئی لوگوں کے لیے نئی ہو گی کہ اے ٹوئٹنی تھری اے کے ساتھ کچھ ایسی منفرد بات ہوئی ہے جس نے دنیا کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے۔

Read more

سردار کمال، فضائیہ کا افسر اور تین رنگیلے (آخری حصہ)

رینکر اسکواڈرن لیڈر جن کا پورا نام ”چوہدری نزاکت“ تھا۔ عام زندگی میں انتہائی شریف النفس اور بے ضرر شخص تھے بس کسی ماتحت کے سلیوٹ نا کرنے یا بے دھیانی میں اس سے سَر سَر کی گردان نہ سننے پر اُن کا میٹر گھوم جاتا تھا۔ ویسے سب رینکر افسر اتنے گئے گزرے بھی نہیں ہوتے۔ یہ ایک نیچے سے ترقی کر کے اوپر آنے والا ائر فورس کا رینکر افسر ہی تھا جس نے کامرہ میں دہشت گردوں

Read more

پُرسکون زندگی کا راز : گرین زون فلسفہ

”ان تمام مردوں اور عورتوں کے نام جو ایک پر سکون زندگی گزارنا اور ایک پر امن معاشرہ تعمیر کرنا چاہتے ہیں۔“ یہ فقرہ کتاب کا دلکش انتساب ہی نہیں بلکہ خوُبصورت خواب بھی ہے۔ زیرِ نظر کتاب کا نام ”پرُ سکون زندگی کی طرف سات قدم“ ہے جو ڈاکٹر خالد سہیل اور محترمہ ثمر اشتیاق کی مشترکہ تصنیف ہے۔ حال ہی میں کراچی (پاکستان ) سے شائع ہونے والی یہ کتاب انسانی نفسیات کا تجزیہ اور خود تشخیصی کے

Read more

تھیلیسیمیا سکریننگ کا شعور اجاگر کرنے کی ضرورت

تھیلیسیمیا ایک جینیٹک بیماری ہے جس کے پھیلنے کی بڑی وجوہات لاپروائی، ناخواندگی، خاندان میں شادی کی روایت اور حکومتی پالیسیوں کا فقدان ہیں۔ ایک سروے کے مطابق تھیلیسیمیا کے مریض زیادہ تر ایشیا، افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں پائے جاتے ہیں جبکہ دنیا کی 15 فیصد آبادی تھیلیسیمیا کی کیرئیر ہے۔ تھیلیسیمیا کیا ہے؟ تھیلیسیمیا ایک موروثی بیماری ہے جو ایسے جینز ابنارمل ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے جو خون کے سرخ خلیوں میں موجود جسم میں آکسیجن

Read more

ملک بینک کا قیام اور مولویوں کامزاحمتی کردار

منی بینک کے بعد بلڈ بینک کے نام اور ان کے کام سے کون واقف نہیں۔ پہلا بلڈ بینک 1937 میں ڈاکٹر برنارڈ فانٹس نے کک کاؤنٹی ہسپتال، شکاگو میں قائم کیا تھا۔ اس انقلابی طبی ترقی نے خون کے ذخیرے کو محفوظ کرنے کا کام انجام دیا، جس سے خون کی منتقلی کے شعبے میں انقلاب آیا اور بے شمار جانیں بچائی گئیں۔ ہند و پاک میں 1942 سے 1948 تک مخصوص بلڈ بینکز نے کام کرنا شروع کر

Read more

ن م دانش کے ”بچے، تتلی، پھول“

دنیا میں جینا اور شاعری میں اسی دنیا کو برتنا، یکساں نہیں ہے۔ دنیا کے اصول و قاعدے اور شاعری کی دنیا کے اصول و قاعدے جدا ہیں۔ نیز شاعری کے قاعدے کے تحت، معمول کی زندگی نہیں گزاری جا سکتی۔ ن م دانش نے یہ خیالات اپنے شعری مجموعے ”بچے، تتلی، پھول“ کی دوسری اشاعت کے پیش لفظ میں ظاہر کیے ہیں۔ لیاری سے تعلق رکھنے والے، اور آج کل امریکا میں مقیم نقاد اور شاعر ن م دانش

Read more

پاکستان کی اسرائیل کے ساتھ کیا دشمنی ہے؟

قومی اسمبلی میں حماس کے لیڈر اسماعیل ہنیہ کی موت پر مذمت کی قرار داد منظور کرنے کے علاوہ ایک روزہ قومی سوگ منانے کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔ البتہ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے دوحہ میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور اب جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ایک وفد کے ہمراہ دوحہ گئے ہیں اور حماس کے لیڈر خالد مشعل سے ملاقات کی اور حماس کی جد

Read more

دو پاگلوں کی ملاقات

”Você e maluco, você e maluco,“ (تم پاگل ہو، تم پاگل ہو) کوئی زور زور سے اپنی کشتی میں کھڑا چِلا رہا تھا اور بار بار یہ جملہ دُہرا رہا تھا۔ ووسے مالوکو۔ ووسے مالوکو! اس کے چہرے اور باڈی ایکشن سے ایک انجانی خوشی صاف چھلکتی دکھائی دے رہی تھی۔ اگرچہ وہ ایک چھوٹی کشتی میں کوئی ساٹھ فٹ نیچے تھا اور میں ”ایم وی المالک“ پر سٹار بورڈ سائیڈ پر کھڑا تھا۔ لیکن میں اتنی اونچائی سے اسے

Read more

ماہرنگ اور پس منظر کا اصل رنگ

ایک ممتاز مضمون نگار نے ماہرنگ بلوچ کی سیاسی حرکیات، ، مقاصد اور اقدامات کو مکمل نظرانداز فرماتے ہوئے صرف ان کی شخصیت کے خوبصورت نسائی پہلو اور تحرک کو فیمینزم کے پہلو سے اجاگر کرتے ہوئے سول سوسائٹی میں ”فروخت یعنی مقبول“ کرنے اور ان کی توجہ صرف ان ”خوشگوار اور خوبصورت پہلووں“ کی طرف مبذول کروانے کی پر اثر کوشش فرمائی ہے، جس پر راقم نے بھی اپنی رائے اور تجزیے کے مطابق رائے دی ہے جو من

Read more

’رونے پر کسی نے کچھ نہیں کہا لیکن مجھے خوش دیکھ کر آگ لگ گئی‘: پاکستانی نژاد خاتون نے طلاق کا جشن کیوں منایا؟

شہروز کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انھیں بہت زیادہ تنقید کا سامنا ہوا تاہم انھوں نے بتایا کہ کچھ لوگوں نے ان کی کہانی جاننے کے بعد انھیں ندامت بھرے پیغامات بھیجے اور ان کا دل دکھانے کے لیے ان سے معافی مانگی۔

Read more

ہرے دَرخت کے ساتھ اَیسا تو سُوکھے کے ساتھ؟

کراچی میں ہمارے ایک دوست کاشف انتھونی رہائش پذیر ہیں۔ انسانی حقوق کے علم بردار ہیں۔ کچھ عرصہ ہوا روم (اِٹلی) سے سینے پر تعلیمی تمغے سجائے اور اسناد سمیٹے وطن واپس تشریف لائے ہیں۔ انتہائی نفیس، جہاندیدہ، مثبت اور پُراُمید شخصیت کے مالک ہیں۔ طبیعتاً کم گو مگر گہری اور سُتھری بات کہنے کا فن جانتے ہیں، بلکہ بقول احمد فراز ’بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں‘ ۔ گزشتہ ملاقات پر فرمانے لگے میں آپ کو اسی ’ماتمی‘

Read more

گوادر، پاڑہ چنار اور بنوں میڈیا سے غائب: ایسے واقعات کو کوریج نہ دینا فیک نیوز کی وجہ بنتا ہے؟

حال ہی میں پاکستان میں ایسے کئی واقعات رونما ہوئے جن سے جڑی خبریں سوشل میڈیا پر تو نظر آتی رہیں لیکن بہت سے صارفین یہ شکایت کرتے دکھائی دیتے ہیں کہ مین سٹریم میڈیا یعنی بڑے نشریاتی ادارے ان واقعات کو دکھاتے نہیں ہیں یا پھر ایک مخصوص زوایے تک محدود رہتے ہیں۔

Read more

خالد شیخ محمد سمیت نائن الیون حملوں کے تین منصوبہ سازوں کا مقدمے کی کارروائی سے قبل امریکی حکام سے سمجھوتہ

امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ نائن الیون حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والوں میں سے تین ملزمان نے مقدمے کی کارروائی سے قبل سمجھوتہ کر لیا ہے۔ ان ملزمان میں خالد شیخ محمد، ولید محمد صالح مبارک بن عطاش، اور مصطفی احمد آدم الہوساوی شامل ہیں۔ یہ تینوں افراد کیوبا میں امریکی بحریہ کے اڈے گوانتانامو بے میں برسوں سے بغیر کسی مقدمے کے قید ہیں۔

Read more

فیصل عظیم کی شاعری: میری آنکھوں سے دیکھو

کوئی کرتب ہے گویا زندگی بھی کہ رسی پر چلیں اور ڈگمگائیں! سال رواں کے جون میں جب یہ مسافر ٹورنٹو کے دورے میں وہاں کی ادبی تنظیم فیملی آف دی ہارٹ کی ادبی فضا سے لُطف اندوز ہو رہا تھا ، احباب کی محبتیں سمیٹ رہا تھا اور وہاں کی تخلیقی فضا کے تازہ جھونکوں میں سانس لے رہا تھا تو اس کو بڑی چاہت سے چند ادبی تحائف بھی پیش کیے گئے ۔ان ادبی تحائف میں سے ایک

Read more

ناران میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد پھنسے سیاح: ’یہ صرف مفت کمرے اور کھانا ہی نہیں بلکہ تسلی بھی دے رہے ہیں‘

بارشوں اور سیلابی ریلے کے باعث مہانڈری بازار کے مقام پر رابطہ پل بہہ گیا جس سے ناران-کاغان کا رابطہ منقطع ہو گیا اور ہزاروں سیاح وہاں محصور ہیں

Read more

فتوحل زرداری گاؤں کے صدر پاکستان

آصف علی زرداری عرف سجاول زرداری 26 جولائی 1955 کو زمیندار اور تاجر حاکم علی زرداری کے گھر پیدا ہوئے۔ 32 سال تک آصف علی زرداری اپنے والد کے اکلوتے بیٹے ہونے کے ناتے پیار کے ساتھ زندگی گزارتے رہے۔ آصف علی زرداری قیام پاکستان کے بعد پیدا ہونے والے پہلے پاکستانی صدر بھی تھے۔ 69 سالہ صدر آصف علی زرداری کا تعلق ضلع سکرنڈ کے شہید بے نظیر آباد نواب شاہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں فتوحل زرداری سے ہے

Read more

اسد محمد خان کے افسانوں کا موضوعاتی مطالعہ

طیبہ طارق chainofmotivation@gmail.com تعارف : اسد محمد خان وسط ہند کے علاقے کی ریاست بھوپال میں 4 ستمبر 1932ء میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد میاں عزت محمد خان علاقے کے ہائر سیکنڈری سکول میں مصوری کی تعلیم دیا کرتے تھے۔ والدہ منور بیگم مرزا غالب کے شاگرد نواب یار محمد خان شوکت کی پوتی تھیں۔ اس طرح اسد محمد خان ننھیال کی طرف سے نواب خاندان اور ددھیال کی طرف سے پٹھانوں کے آفریدی قبیلے کی ذیلی شاخ میرائی

Read more

ایک تصویر۔ کئی عنوان

مقتدرہ سندھی زبان یعنی سندھی لینگویج اتھارٹی حیدرآباد کی جانب سے سندھی زبان کی بنیادی تربیت کا آن لائن کورس جاری ہے۔ جس میں ملک خواہ بیرونِ ملک سے ایسے دلچسپی رکھنے والے طلبہ و طالبات یہ کورس اپنے گھروں میں بیٹھ کے کر رہے ہیں، جن کی مادری زبان کوئی اور ہے اور وہ سندھی زبان کو اپنی ثانوی زبان کے طور پر سیکھنا چاہ رہے ہیں۔ اس کورس کے دوسرے بیچ کی کلاسیں جاری ہیں۔ جس میں پی

Read more

چاندی کی کڑاہی، دیگ اور برقعہ

پاکستان تحریک لبیک کے نائب امیر مولانا ظہیر الحسن کے بارے میں خبر آئی کہ وہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بارے میں ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کرنے کے بعد اوکاڑہ میں چھپ گئے تھے جہاں سے انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ اس پر درویش کو اپنی سترہ برس پرانی ایک تحریر یاد آ گئی جو لال مسجد اسلام آباد کے آپریشن سے چار روز قبل 7 جولائی 2007ء کو بی بی سی اردو پر شائع ہو

Read more

مچ البوم اور ننھے لڑکے کے سفید جھوٹ

”اسے زور سے مارو۔“ سپاہی چلایا۔ ”نہیں تو میں تمہاری چمڑی ادھیڑ دوں گا۔ ”سیبسٹین نے اپنی طرح کے اس قیدی کو کوڑا مارا، جسے وہ جانتا تک نہ تھا۔ یہاں پہ ٹرین سے اترنے والے دوسرے لوگوں کی طرح اس کے کپڑے بھی اتار لیے گئے تھے۔ اس کے جسم کے سب بال مونڈ دیے گئے تھے۔ رات بھر اسے غسل خانے میں کھڑا رہنے کے لیے چھوڑ دیا گیا تھا۔ اس کے ننگے پاؤں سردی میں تاحال بھیگے

Read more

میں واپس لوٹ آیا ہوں

آج میرے لئے بڑی شادمانی کی بات ہے کہ میں اپنے والد محترم کی زندگی کے بارے میں لکھ رہا ہوں۔ گزشتہ ہفتے میں نے معروف پروڈیوسر اور مصنف جناب اکمل شہزاد گھمن کا اپنے والد صاحب کے ساتھ انٹرویو دیکھا۔ جسے دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی اور میں نے سوچا کہ کیوں نہ میں بھی اپنے والد کے ساتھ، اُن کی زندگی کے بارے میں گفتگو کروں اور اُسے تحریری شکل دوں۔ سو آج میں اُن کی زندگی

Read more

کراچی: کنکریٹ کا جنگل

  ایک زمانہ تھا کراچی کو عروس البلاد، روشنیوں کا شہر، غریب پرور شہر اور نجانے کیا کچھ کہا جاتا تھا۔ ہم کراچی کے صنعتی شہر ہونے پر فخر کرتے تھے، ملک بھر سے لوگ یہاں روزگار کی تلاش میں آتے تھے۔ اس وقت یہ کسی نے نہیں سوچا تھا کہ آبادی میں اضافہ اور کارخانوں کا دھواں اور صنعتی فضلہ آگے چل کر ماحولیاتی مسائل پیدا کرے گا۔ امسال پھر کراچی کو ہیٹ ویو Heat Wave کا سامنا کرنا

Read more

جی چاہتا ہے اور اندھیرا دکھائی دے

لیاقت علی عاصم کی شاعری کے ساتھ شب گردی کینیڈا کی معروف ماہرِ رقص خاتون شینن لٹسن برگر اِس بار اپنے آبائی اور انتہائی سرد شمالی صوبے سسکیچوان گئیں تو وہاں انہیں گراس لینڈز نیشنل پارک کی سیرِ شب کا موقع بھی ملا۔ گراس لینڈز پارک کینیڈا کے ان چودہ پارکوں میں سے ایک ہے جنہیں سرکاری طور ہر ”ڈارک سکائی ریزرو“ کا درجہ حاصل ہے۔ گراس لینڈز کینیڈا میں اس نوعیت کا سب سے بڑا نہ سہی سب سے

Read more

پتھر کی زبان اور صندل کی گیلی لکڑی کا دھواں! فہمیدہ ریاض، حصہ اوّل

وہ آج اگر ہمارے درمیان ہوتیں تو اٹھتّر برس کی ہوتیں، لیکن جنم دن کا بچھڑنے کے دن یا سال سے تو کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ طبعی عمر میں تو وہ 72 سال کی تھیں لیکن اپنے جوہر میں وہ ”مٹی کی مورت“ جیسی انسان خالص اور پویتر مٹی جتنی ہی قدیم تھیں، اپنی شاعری میں آبشاروں کی روانی جیسا اظہار کرنے والی یہ شاعرہ تو پانی جتنی پرانی تھیں، اس کا مزاحمتی اور باغیانہ وجود تو تب سے تھا

Read more

ڈجیٹل مردم شماری اور خدشات

بیورو آف اسٹیٹسکس نے 2023 کی ڈجیٹل مردم شماری کے نتائج پبلک کر دے ہیں اور اس کے مطابق پاکستان کی آبادی اب 24 کروڑ 90 لاکھ ہو چکی ہے اور ملک میں آبادی کے بڑھنے کی شرح 2.55 ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ اگر آبادی کے بڑھنے کی شرح یہ ہی رہی تو 2050 تک ہماری آبادی 50 کروڑ تک ہو جائے گی۔ ابھی تو ہمارے ملک کو 24 کروڑ آبادی کو پالنے میں مشکلات کا

Read more

’نیوٹرل‘ ہونے کا مشورہ اور جماعت اسلامی کا دھرنا

ہماری صحافت اب تھڑے بازوں کی گپ شپ میں بدل چکی ہے اور اِن دنوں مقبول ترین موضوع یہ طے کرنا ہے کہ اپریل 2022ء سے ’میر جعفروصادق‘ کو مسلسل للکارنے والوں نے عمر ایوب خان کے ذریعے صلح کا پیغام کیوں دیا۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی جانب سے اٹھایا سفید جھنڈا شاید نظرانداز کر دیا جاتا۔ ان کے صلح جویانہ پیغام کے دوسرے روز مگر بانی تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان صاحبہ کی اپنے بھائی سے اڈیالہ

Read more

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی قانونی حیثیت کیا ہے اور کیا یہ پاکستان میں بڑھتے جرائم کی وجہ ہیں؟

نان کسٹم پیڈ (این سی پی) کار سے مراد وہ گاڑیاں ہیں جن کے کوئی کاغذات نہیں ہوتے ہیں۔ یہ گاڑیاں حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کے پاس رجسٹرڈ نہیں ہوتیں اور انھیں رکھنے پر قانونی کارروائی بھی کی جاسکتی ہے۔ یہ خدشہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ اکثر جرائم اور دہشتگردی کے واقعات میں انھی گاڑیوں کو استعمال کیا جاتا ہے۔

Read more

لندن تا برمنگھم (آخری قسط) میرا وطن وہی ہے

عین اِس وقت لندن میں چوبیس اپریل دو ہزار چوبیس کی ’صبح کاذب‘ روبہ زوال ہے۔ سورج عالی مقام نے آف وائٹ بادل کا دبیز غلاف چہرے پر چڑھا دیا ہے، لیکن یہ برسنے والے بادل نہیں، تاہم ارض و سماء کے بیچ خطِ تنسیخ کھینچنے والے بادل ضرور ہیں۔ ٹھنڈی اور یخ بستہ ہواؤں کو مادر پدر آزادی ہے جو گستاخانہ حد تک ناک اور کانوں کا قبلہ مروڑتی ہیں۔ ایسے موسم میں یہاں کی جنتا من حیث القوم

Read more