برکس سربراہی اجلاس میں مودی اور شی جن پنگ کی متوقع ملاقات سے کیا انڈیا اور چین میں کشیدگی کم ہو گی؟

اگر شی جن پنگ اور نریندر مودی کے درمیان ملاقات ہوتی ہے تو مئی 2020 میں دونوں ممالک کے درمیان سرحدی تنازع شروع ہونے کے بعد یہ ان کی پہلی طے شدہ ملاقات ہو گی۔

Read more

اقلیت ہونے کی سزا تو بنتی ہے

آج اقوامِ متحدہ کے تحت ( بائیس اگست ) مذہب کی بنیاد پر تشدد کے شکار لوگوں سے اظہارِ یکجہتی کا چوتھا سالانہ عالمی دن منایا جا رہا ہے۔اس کا مقصد ہر ریاست ، سماج اور فرد کو جتانا ہے کہ عقیدہ اور اس پر عمل کی بلا جبر و خوف آزادی بنیادی انسانی حقوق کے چارٹر کا لازمی جزو ہے اور اس چارٹر کو جن جن ریاستوں نے تسلیم کیا ہے وہ پابند ہیں کہ اس آزادی پر بلارکاوٹ

Read more

ہمارا بے لگام ریاستی بندوبست

مبینہ طورپر ایک ”تحریری آئین“ کے تحت چلائے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں گزشتہ برس کے اپریل سے مسلسل ایسے واقعات ہو رہے ہیں جو واضح طورپر یہ پیغام دے رہے ہیں کہ ہمارا ریاستی بندوبست کاملاً بے لگام ہو چکا ہے۔ کہانی آبادی کے اعتبار سے ہمارے سب سے بڑے صوبے پنجاب سے شروع ہوئی تھی۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے مستعفی ہو جانے کے بعد وہاں ”گورنر راج“ رہا۔ کچھ دنوں کو حمزہ شہبازشریف کی نظام سقہ نما حکومت

Read more

ریاست اور بجوکے: عاصمہ شیرازی کا کالم

آفیشل سیکرٹ ایکٹ صدر صاحب کی نیم رضامندی، نکی جئی ہاں اور نکی جئی ناں کے درمیان، معافی اور تلافی کے سوشل میڈیائی بیان اور کمال صدارتی چال کے سامان لیے ’اللہ دلوں کے حال بہتر جانتا ہے‘ کے اسلامی ٹچ کے ساتھ قانون بنا۔

Read more

تفتان بارڈر پر سرطان: مشکلات اور تجاویز

چند ایک سرکاری اہلکاروں کے منفی رویے کی وجہ سے مسافر حضرات ایک طرح کے عدم تحفظ، احساس کمتری، نفرت اور انجانے سے خوف میں مبتلا ہیں۔ ہم نے اپنے طور پر سروے کر کے دیکھا ہے آپ بھی سروے کر لیجیے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ تفتان کے مسئلے سے عوام کو بہت منفی تاثر جا رہا ہے۔ یہ سوچ عام ہو رہی ہے کہ زیارات کے لئے ایران جانے یا وہاں پڑھنے کی وجہ سے سرکاری اہلکار لوگوں

Read more

جِنکو پرندوں کے گھونسلوں کی حفاظت

وطنی بدنامی کے ہر وقوعے کے بعد اخبارات میں یہ کچھ پڑھنے کو بکثرت ملتا ہے۔ جڑانوالہ واقع ناقابل برداشت مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ اقلیتوں کے خلاف عدم برداشت اور انتہائی رویے کے ایسے واقعات کی کوئی گنجائش نہیں۔ پاکستان کے تمام شہری بلا تفریق مذہب، رنگ، نسل، ذات اور قبیلہ برابر ہیں۔ عدم برداشت، بد اعتمادی کے ناسور کو ختم کرنا ہو گا۔ عوام میں دراڑیں ڈالنے والوں کو برداشت نہیں کریں گے۔ پرتشدد

Read more

رانی پور کی کم سن فاطمہ!

طیبہ، ارم، رضوانہ، زہرہ شاہ، ایمان فاطمہ، عندلیب فاطمہ، سونیا، شبانہ۔ اور اب فاطمہ! ہائے فاطمہ۔ وہ دل خراش وڈیو جس میں فاطمہ بار بار فرش سے اُٹھنے کی کوشش کرتی ہے لیکن اُٹھ نہیں پاتی۔ نہ جانے کتنی ہڈیاں ٹوٹی ہیں؟ نہ جانے کہاں کہاں سے خون بہہ رہا ہے؟ بے سدھ سویا ہوا نیم برہنہ مرد اٹھتا ہے، بے دردی سے فاطمہ کا بازو پکڑ کر کھینچتا ہے اور مردہ پا کر پھر سے فرش پر پھینک دیتا

Read more

سائبر نائف سے سرطان کا علاج

سائنسی ایجاد کا ایک ایسا کارنامہ ”سائبر نائف“ جو کینسر جیسے موذی مرض کے علاج کے لئے انتہائی مفید ثابت ہو رہا ہے۔ جس سے انسانی اعضاء آپریشن سے چھٹکارا حاصل کرنے جا رہے ہیں۔ یہ ایک روبوٹ ہے جسے سائنسی اصطلاح میں سائبر نائف کا نام دیا گیا ہے۔ یہ کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟ ایک ایسی ڈیوائس جس سے ریڈیو تھراپی کی جاتی ہے۔ یہ جسمانی سٹئیریو ٹیکٹک ریڈی ایشن تھراپی (ایس آر ایس، ایس بی

Read more

خضدار صحافیوں کا مقتل

ضلع خضدار میں سال 2006 سے 2013 تک خون کی ہولی کھیلی گئی۔ جہاں ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کا قتل عام ہوتا رہا وہاں پر صحافیوں کا خون بھی بہتا رہا۔ اس طرح خضدار صحافیوں کا مقتل بن گیا۔ خضدار پریس کلب کے تین صدور سمیت چھ صحافی اور خضدار پریس کلب کے سابق صدر ندیم گرگناڑی کے دو جوان سال بیٹے بھی شہید کیے گئے 2006 سے 2008 تک خضدار پریس کلب کے صدر رہنے اور

Read more

سانحہ جڑانوالہ: ہم شرمندہ ہیں!

سانحہ جڑانوالہ میں مسیحی بہن بھائیوں کے ساتھ جو ظلم ہوا اس پر ہم بطور مسلمان اور پاکستانی انتہائی دکھی ہیں اور شرمندہ بھی۔ دکھ اور شرمندگی یقیناً ان مسیحی پاکستانیوں کے دکھ درد کا مداوا نہیں ہے۔ توہین مذہب کے الزام پر جس طرح چند مشتعل افراد نے بے گناہوں کے گھروں اور عبادت گاہوں کو نذر آتش کیا۔ انہیں گھروں سے بھاگنے اور کھیتوں میں رات بسر کرنے پر مجبور کیا۔ یہ سب بہت افسوسناک ہے۔ اس واقعے

Read more

شیراز راج کی شاعری میں ہجرت، محبت اور معرفت کے راز

نوٹ۔ یہ مضمون شیراز راج کی کتاب ”عرش کی مٹی“ کی تقریب رونمائی کے موقع پر فیمیلی آف دی ہارٹ کینیڈا کے 20 اگست 2023 کے پروگرام میں پڑھا گیا۔ میری شیراز راج سے کینیڈا میں پہلی بار ملاقات ہوئی تو مجھے ان کے مزاج کی شگفتگی اور شخصیت کی شائستگی نے بہت متاثر کیا۔ ان کی پرسنیلٹی میں ٹھہراؤ تھا ’بردباری تھی اور سب سے بڑھ کر منکسرالمزاجی تھی۔ وہ اردو کے ان ادیبوں‘ شاعروں اور دانشوروں سے بہت

Read more

سلمیٰ اعوان اور کہانیاں دنیا کی

دنیا جہان کے قصے کہانیاں سننے کا شوق کسے نہیں؟ اور پھر جب آپ کے ہاتھ ایک ایسی کتاب لگ جائے جس میں دیس دیس کے قصے ہوں اور نگر نگر کی کہانیاں ہوں، وہ کہانیاں جن میں آپ کو وہ دیس ایک دم جیتا جاگتا نظر آئے، یہی نہیں بلکہ مصنف وہاں کے ماضی کو بھی حال کے لبادے میں لپیٹ کر آپ کے سامنے رکھ دے، تو اس سے بڑھ کر آپ کو اور کیا چاہیے ہو گا؟

Read more

پاکستان، بھارت، چین اور کشمیر پارٹ 2۔

(گزشتہ سے پیوستہ) ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ، شبیر احمد شاہ، محمد یاسین ملک، آسیہ اندرابی، نعیم احمد خان، ڈاکٹر عبد الحمید فیاض، انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز، صحافی آصف سلطان، فہد شاہ اور دیگر اہم شخصیات جیلوں میں نظربند ہیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق بھی سرینگر میں گھر میں نظر بند ہیں۔ کالے قوانین کے تحت 4 ہزار سے زیادہ لوگوں کو حراست میں لیا گیا

Read more

آزاد کشمیر: نوادرات کی چوری اور آثار قدیمہ کی تباہی

تحریری ورثہ ہو، روایات و رواجات کی وراثت ہو یا قدیمی اور تاریخی مقامات، ان کی فکر کرنے سے ہی معلوم ہوتا ہے کہ اس خطے میں انسانی نظام قائم ہے یا نہیں۔ منفی رجحانات میں ملوث خطوں میں اس طرح کی چیزوں، باتوں کو اہمیت نہیں دی جاتی جس سے وہ خطہ بتدریج اپنے قیمتی تاریخی و ثقافتی ورثے سے محروم ہو جاتا ہے۔ دنیا کی ہر مہذب قوم تاریخی اورثقافتی ورثے کی دریافت اور اس کے تحفظ پر

Read more

بلاسفیمی کی سیاست اور انسانی حقوق

16 اگست 2023ء کو فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالا میں مسیحی آبادی پرایک کالعدم مذہبی جماعت کے شدت پسندوں کی یلغار کوئی اکلوتا واقعہ نہیں ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اقلیتیں ایک تواتر سے مسلم اکثریت کے ہاتھوں ظلم و ستم سہتی آ رہی ہیں۔ پاکستان میں مذہب کی آڑ میں غیر مسلم آبادیوں پر مظالم کی داستان نہایت خونچکاں ہے۔ انسانی حقوق تو رہ گئے ایک طرف، اقلیتوں کا پاکستان میں زندہ رہنا ایک سوالیہ نشان بن چکا ہے۔

Read more

رانی پور کی حویلی سے نوعمر بچیوں سمیت سات ’کنیزیں‘ بازیاب، ملزم پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر

صوبہ سندھ کے علاقے رانی پور میں کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں ایک مقامی عدالت نے پیر اسد شاہ کو مزید پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا ہے۔ جبکہ پولیس کے مطابق پیروں کی حویلی سے مزید تین خواتین اور چار نو عمر بچیوں کو بازیاب کیا گیا ہے۔

Read more

مرتضیٰ سولنگی: حق بحق دار رسید

جناب آصف علی زرداری نے ایک شخص کو امریکا سے طلب کیا اور کہا کہ وہ فلاں ذمے داری سنبھال لیں۔ صدر مملکت کے سامنے بیٹھے اس شخص نے سوچا کہ کہاں امریکا کے معاوضے اور کہاں اپنے دیس کا رقص درویش، ایک ڈیڑھ لمحے کے بعد اس شخص نے سر اٹھایا اور کہا: ’ جو آپ کا حکم صدر مملکت!‘ ۔ صدر مملکت کو بھی اندازہ تھا کہ اس شخص نے اگر میری خواہش کو اپنی خواہش بنا لیا

Read more

صدر عارف علوی کی ٹویٹ ’پریشر کُکر کی وہ سیٹی ہے جو موقع دیکھ کر کھولی گئی‘

مخالفین کی جانب سے مستعفی ہونے کے مطالبات کا سامنا کرنے والے صدرِ پاکستان عارف علوی نے آج اپنے سیکریٹری وقار احمد کو اس عہدے سے ہٹا کر ان کی خدمات واپس کر دی ہیں۔ مبصرین کی رائے میں یہ تنازع ملک میں جاری سیاسی بحران کی ایک نئی کڑی ہے۔

Read more

وزیر اعلی کا علامتی دورہ اور جڑانوالہ کے مسیحی کی مایوسی

میں وہ واحد صحافی ہوں جو جڑانوالہ چرچ میں وزیر اعلی پنجاب کی مسیحوں سے ملاقات کے موقع پر موجود تھا ’اس موقع پر میں نے جو کچھ دیکھا وہ حیران کن ہی نہیں مایوس کن بھی تھا۔ سانحہ جڑانوالہ کے متاثرین سے اظہار یک جہتی کے لئے وزیر اعلی پنجاب نے اتوار کے روز جڑانوالہ کا دورہ کیا‘ اس دورے کا اعلان پہلے سے ہی کیا جا چکا تھا ’دورے کا اعلان کرتے وقت وزیر اعلی نے کہا تھا

Read more

سانحہ جڑانوالہ اور مذہبی رہنماؤں کی ذمہ داریاں

میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے علاقے کرسچن کالونی میں 16 اگست کو قرآن مجید کی بے حرمتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ جس کا الزام مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں پر عائد کیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا لیکن ملزمان کی فوری گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی جس پر مقامی افراد نے احتجاج کیا جو بعد ازاں شدت اختیار کر گیا۔ مختلف مساجد میں لاؤڈ سپیکر کے ذریعے اعلانات

Read more

چنگیز پور کا جعلی پیر اور معصوم فاطمہ رانی

‎فاطمہ قتل کیس کے بارے میں فی الحال کوئی بات حتمی طور پر نہیں کی جا سکتی۔ کیونکہ ابھی بچی کا پوسٹ مارٹم ہونا ہے لیکن اس جیسے واقعات آنکھوں کے سامنے گھوم رہے ہیں جو گردش وقت نے دکھلائے۔ اس بچی فاطمہ کی مبینہ زیادتی کے بعد موت ہوئی ہے یا نہیں اس کا جلد پتا چل جائے گا مگر میرے دماغ میں ایسی سینکڑوں کہانیاں گردش کر رہی ہیں۔ اس کی وجہ سے اعصاب جواب دے گئے اور

Read more

خواب میں خواب

ایک دن ٹھیک دوپہر کو میری طبیعت نے عجیب انگڑائی لی اور خلاف معمول تھکاوٹ کا بہانہ بنا کر مجھے کمبل اوڑھ کر سونے پر مجبور کر دیا۔ بھلا کون طبیعت کا پجاری اپنی طبیعت کے خلاف جا سکتا ہے جو میں جاؤں اور اٹھ کر اپنے روٹین کے کام کاج میں لگ جاؤں۔ بہرحال نہ جانے کب نیند نے مجھے اپنی آغوش میں لے لیا معلوم تک نہ پڑا۔ دوران نیند کچھ بے ربط خوابوں نے مجھے پریشان کیے

Read more

کیا آپ نے میڈیا پہ تڑپتی فاطمہ دیکھی ہے؟

آپ سب نے سوشل میڈیا پہ سسکتی تڑپتی موت کے منہ میں جاتی فاطمہ تو دیکھی ہوگی۔ لاچارگی مجبوری اور تکلیف کی انتہا میں لپٹی معصوم سی بچی کو اپنے سامنے موت کی آخر ہچکی لیتے تو دیکھا ہو گا۔ اور شاید اس کیفیت کو کچھ لمحے تو محسوس کیا ہو گا۔ ایسی کئی فاطمہ، رضوانہ، عندلیب ہوں گی جو روز مرتی ہوں گی ۔ جن کے کیس منظر عام پہ نہیں آتے ہوں گے اور اگر آ بھی جائیں

Read more

عبادت گاہیں سبھی کے لیے حرم

وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جہاں بہت سے مسائل آج ہمارے سامنے ہیں ان میں سے ایک سب سے بڑا مسئلہ عدم برداشت کا ہے۔ یہ عدم برداشت سیاست میں ہو، مذہب میں ہو یا روزمرہ کے معاملات میں ہو یہ افسوسناک اور خطرناک ہے۔ المیہ یہ ہے کہ ہمیں عدم برداشت تب ہی ایک مسئلہ لگتا ہے جب ہم خود یا ہمارے گھر میں سے کوئی اس عدم برداشت کا شکار ہوتا ہے۔ بچوں کو پہلے دن سے

Read more

صدر بے اختیار ہے یا مجبور بھی؟

صدر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے منظور کردہ 2 بلوں آرمی ایکٹ ترمیمی بل اور آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل پر دستخط کرنے سے انکار کیا ہے۔ دو روز پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ صدر نے ان بلوں پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد یہ بل اب قانون بن چکے ہیں۔ تاہم صدر کے سوشل میڈیا آؤٹ لیٹ ایکس پر بیان کے بعد اب یہ غیر واضح ہے کہ ان دو قوانین کی کیا حیثیت ہے۔ صدر

Read more

آئین کی کتاب اور جوشیلے لونڈے

بدقسمتی سے جو نئی ریاست ایک مذہبی اقلیت کو مساوی حقوق دلانے کے لیے وجود میں آئی۔ وہ اپنی اکثریت کو بھی مطمئن نہ رکھ سکی۔۔۔ وسعت اللہ کا کالم

Read more

تین جون 47ء کا معاہدہ اور ٹرائیکا کی بے بسی

برٹش پارلیمنٹ میں 18 جولائی 1947 ء کو عجلت میں پاس کیے آزادی ہند ایکٹ 1947 کے بطن سے دو نئی وطنی ریاستوں کی پیدائش ہوئی کہ ایکٹ کی بنیاد محض 70 دن قبل 3 جون کو کیا گیا معاہدہ تھا جس کے بانی مبانی سلطنت برطانیہ کے اعلی اذہان تھے جبکہ دستخطیوں میں کانگرس اور مسلم لیگ کے پردھان شامل تھے۔ کیونکہ اس معاہدے کی سب سے خوفناک شق پنجاب کی مکمل مذہبی تقسیم تھی اس لیے ایک سکھ

Read more

جڑانوالہ: ’ہمارا چرچ جلایا گیا، اب سڑکوں پر ہی عبادت کریں گے‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں بدھ کے روز مسیحی آبادی پر حملوں اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کے بعد آج پہلا اتوار ہے جہاں مسیحی برادری کے علاوہ دیگر مذاہب کے لوگوں نے اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں اور مختلف مقامات پر عبادت اور دعا کا اہتمام کیا ہے۔

Read more

جڑانوالہ: ’باجی ہر کوئی فوٹو بنوانے آتا ہے اور چلا جاتا ہے، ہمارے گھروں کا کیا ہو گا‘

عیسیٰ کالونی کے رہائشی پرویز اپنے گھر کی حالت دکھاتے ہوئے بولے کہ ’جن کے گھر جل گئے ہیں ان کی تو سب بات کر رہے ہیں لیکن جن کے گھروں میں لوٹ مار ہوئی، ان کے نقصان کے بارے میں کوئی بات ہی نہیں کر رہا۔‘

Read more

کیا صدر کے دستخط کے بغیر کوئی بل قانون بن سکتا ہے؟

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے مطابق انھوں نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹس ایکٹ میں ترامیم کے دونوں بلز پر دستخط نہیں کیے بلکہ انھیں واپس بھجوا دیا تھا۔ تاہم نگران حکومت کا کہنا ہے کہ صدر کی جانب سے تاخیر کے باعث یہ بل اب قانون بن چکے ہیں۔ یہاں یہ جاننا ضروری ہے کہ ایوانِ صدر میں ایک فائل آخر آگے کیسے بڑھتی ہے۔

Read more

’ایٹمی طاقت والی ریاست کی انا کو ٹھیس پہنچی‘ ایمان مزاری کی گرفتاری پر اظہارِ برہمی

اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں انسانی حقوق کی کارکن اور جبری گمشدگیوں کے کئی متاثرین کی وکیل ایمان مزاری کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا ہے۔

Read more

محکمہ پولیس اور سوشل میڈیا کا استعمال

دنیا میں سائبر کرائم کے بڑے سخت قوانین موجود ہیں۔ پاکستان میں بھی گزشتہ کئی عرصے سے اس پر کام ہو رہا ہے۔ کوئی بھی شخص دوسرے شخص کی مرضی کے خلاف ایسی ویڈیو یا تصویر نہیں بنا سکتا جو اسے ناگوار گزرے، یا باقی لوگوں کے سامنے اِس تصویر یا ویڈیو کی وجہ سے اُسے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے یا وہ اس تصویر سے بلیک میل ہو سکے۔ سائبر کرائم قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے مجرم کیلئے

Read more

پنڈی بھٹیاں بس حادثہ: ’بھتیجی کی کال آئی حادثہ ہو گیا، جب وہاں پہنچا تو آگ ہی آگ تھی، ایک قیامت تھی‘

کراچی سے اسلام آباد جانے والی بس کو فیصل آباد موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں کم از کم19 افراد ہلاک جبکہ 14 زخمی ہو گئے ہیں۔

Read more

افغانستان اور طالبان

ایمبیسیڈرز لاؤنج میں ہمارے ایک شاعر دوست سید ابرار حسین کو تین سفارت کاروں نے گھیر رکھا تھا اور انہیں طالبان، شمالی اتحاد، افغانستان پاکستان تعلقات اور ٹرانزٹ ٹریڈ سے لے کر افغانستان میں ہندوستانی مفادات اور افغانستان کی نئی نسل میں پاکستان مخالف احساسات جیسے اہم موضوعات پر کرید رہے تھے۔ یہ گفتگو امید کی اس کرن تک ہوتی چلی گئی جو ہمارے مہربان دوست کی کتاب کے عین آخر سے پھوٹ پڑی تھی۔ سید ابرار حسین محض شاعر

Read more

غدر 2: دس سال تک فلاپ فلموں کے بعد سنی دیول کی فلم نے نو دن میں 300 کروڑ کیسے کمائے؟

اب اس نے ایک اور بڑا ریکارڈ بنا لیا ہے۔ فلم کی کمائی کا ہندسہ سنیچر کو 300 کروڑ روپے سے تجاوز کر گیا ہے اور اس کے ساتھ ہی یہ سب سے کم وقت میں 300 کروڑ روپے کمانے والی فلم بن گئی ہے۔

Read more

اسد عمر سائفر کیس میں گرفتار

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسد عمر کو سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سائفر گمشدگی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مقدمہ سیکریٹری داخلہ کی مدعیت میں سنگین آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کی دفعہ 5، 9 پی پی سی سیکشن 34

Read more

طویل ہوتی شام غریباں

ایک روز موسموں کی بات چھڑی تو استاد محترم فرمانے لگے ہمیں تو پانچواں موسم پسند ہے۔ عرض کیا یہ پانچواں موسم کیا ہے۔ جواب ایسا عطا فرمایا کہ دریا کو کوزے میں بند کر دیا۔ فرمایا پانچواں موسم ہے دل کا موسم۔ جب دل کا موسم سہانا ہو تو باہر کے موسم بھی بڑے اچھے لگتے ہیں۔ اگر دل مردہ ہو جائے تو باہر کتنا بھی خوبصورت موسم ہو اس سے فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا۔ پر کیا کریں

Read more

بلوچستان کی خونی شاہراہیں

مملکت پاکستان میں بلوچستان وہ بد نصیب صوبہ ہے جہاں آپ کو ہر وقت ہر جگہ صرف مرنے کے مواقع میسر ہوتے ہیں۔ یہاں زندہ رہنے کے بیشتر امکانات ختم کر دیے گئے ہیں۔ بقول شاعر: کتنی مشکل زندگی ہے، کس قدر آساں ہے موت گلشن ہستی میں مانند نسیم ارزاں ہے موت آپ اگر دہشتگردی کے واقعے میں مرنے سے بچ جاتے ہیں تو قبائلی دشمنی میں کوئی گولی آپ کے سر کے آر پارے ہوجاتی ہے۔ اگر آپ

Read more

ٹالسٹائی کا شاہکار افسانہ: پیالہ

ٹالسٹائی کا ایک شاہکار افسانہ پیالہ  ہے۔ یہ افسانہ، فن افسانہ نگاری کی انتہا ہے۔ اس فن کی انتہا پر وہ کہانیاں جنم لیتی ہیں جو قاری کے شعور کا دائمی حصہ بن جاتی ہیں۔ ٹالسٹائی ایک روسی افسانہ نگار تھا جس نے دنیا کو ہر رنگ اور ہر طرح سے دیکھا اور ہر طرح سے برتا تھا۔ ٹالسٹائی بہت بڑا تخلیق کار تھا۔ اس نے ناول نگاری ، افسانہ نویسی کے علاؤہ معلمانہ اور مدرسانہ تحریروں کے بھی انبار

Read more

پاک بھارت مشترکہ دفاع اورجموں کشمیر

گزشتہ کالم میں کشمیر پر مختلف فارمولوں کا ذکر کیا تھا۔ یہ وہ فارمولے تھے، جن پر پاکستان کی طاقت ور اشرافیہ نے سرکاری اور روایتی موقف سے ہٹ کر غور کیا۔ ان میں سے ایک فیلڈ مارشل ایوب خان کا ”پاک بھارت مشترکہ دفاع“ کا فارمولہ بھی تھا۔ اس فارمولے کی ایک بڑی وجہ ابھرتے ہوئے سرخ چین اور سوشلزم کا خوف تھا۔ ایوب خان کا خیال تھا کہ سویت یونین کے بعد اب چین برصغیر میں توسیع پسندانہ

Read more

نیو یارک واریئرز: انڈیا اور پاکستان کے پنجابی جو امریکہ میں ایک کامیاب کاروبار اور ٹی 10 لیگ کی ٹیم کے مالک ہیں

ان انڈین اور پاکستانی مالکان کی دوستی اور کاروباری شراکت کی کہانی دو، چار سال نہیں بلکہ اس صدی کے آغاز سے شروع ہوتی ہے۔

Read more

انڈیا، پاکستان کے بٹوارے میں ڈکوٹا طیاروں نے کیا کردار ادا کیا؟

ہر صبح رائل انڈین ایئر فورس کے طیارے حکمتِ عملی کے تحت اپنے مشن کا آغاز کرتے اور پناہ گزینوں سے لدی ٹرینوں کو بلوائیوں کے ممکنہ حملوں سے بچانے کے لیے ریلوے پٹریوں پر اُوپر ریل کے ساتھ ساتھ پرواز کرتے۔

Read more

سلامتی کو درپیش مسائل اور ایران

ایران کے وزیر سیاحت ڈاکٹر عزت لاہور تشریف لائے تو قونصل جنرل ایران لاہور مہران مہد فار اور ڈی جی خانہ فرہنگ جعفر روعناس نے ان سے ملاقات کی دعوت دی۔ میرا خیال تھا کہ یہ ظہرانے پر دیگر احباب کے ہمراہ ایک مشترکہ ملاقات ہوگی مگر قونصل جنرل اور ڈی جی نے ایرانی وزیر سے میری علیحدہ سے ون ٹو ون ملاقات کا بھی اہتمام کر رکھا تھا۔ میرے لئے یہ امر خوش گوار حیرت کا باعث تھا جب

Read more

پھاڑ کے، چیر کے، کاٹ کے رکھ دیں گے

جڑانوالہ میں مسیحی برادری پر حملے سے دوبارہ سوچنے پر مجبور ہوا کہ ہمسائے کی بات کیا کریں۔ وہاں طاقت کے نشے میں دھت ہندو انتہا پسند، مسلمانوں کو پاکستان بھیجنا چاہتے ہیں اور ہم یہاں عبادت گاہوں میں گھس کر مسلمانوں کے لیے مقدس سمجھی جانے والی کتاب کو آگ لگا رہے ہیں: محمد حنیف کا کالم

Read more

ہماری معیشت اور ٹرک کی بتی

ہماری حکمران اشرافیہ نے خصوصی سرمایہ کاریوں کا جو کبوتر اپنے پرانے ہیٹ سے دوبارہ برآمد کیا ہے، تاریخی حقائق کی روشنی میں دیکھا جائے تو، بظاہر یہ بہت زیادہ بلند بانگ اور اتنا ہی ناقابل عمل دکھائی دیتا ہے لیکن اس سب کے باوجود ٹرک کی اس بتی کا پیچھا کرتے رہنے میں کوئی حرج نہیں! ان کا تازہ ترین ترپ کا پتا، جس کا بہت زیادہ ڈھول پیٹا جا رہا ہے، وہ ایس آئی ایف سی (Special Investments

Read more

’دوزخ کا ہفتہ‘: انسانی جسم کتنی گرمی برداشت کر سکتا ہے؟

یورپ گرمی کی لہر میں پک چکا ہے۔ اٹلی میں اس لہر کو ’دوزخ کا ہفتہ‘ قرار دیا جا رہا ہے۔
چین اور امریکہ میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ان ملکوں کے ہسپتالوں میں مریضوں کو گرمی سے بچانے کے لیے برف سے بھرے باڈی بیگز کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ برطانیہ میں جون اب تک کا سب سے گرم مہینہ رہا۔

Read more

خوش باشی کی عالمی رپورٹ

اقوامِ متحدہ کے سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ سلوشنز نیٹ ورک ( ایس ڈی ایس این ) کی دسویں سالانہ تازہ رپورٹ میں خوش باش اور اداس ممالک کی رینکنگ میں حسبِ معمول چوٹی کے بیس ناموں پر مغربی دنیا کا غلبہ ہے۔ایک سو چھیالیس ممالک کی تازہ رینکنگ میں فن لینڈ مسلسل چھٹے برس بھی اول پائیدان پر ہے۔ سب سے غم زدہ ملک افغانستان بتایا گیا ہے۔جب کہ اسرائیل حیرت انگیز طور پر مطمئن و خوش ممالک کی رینکنگ میں

Read more

انڈیا کے معروف نغمہ نگار گلزار اور اداکارہ راکھی جن کی راہیں جدا ہوئیں مگر محبت برقرار رہی

انسان کسی بھی شعبے میں قابلیت، محنت اور لگن سے ایک خاص مقام حاصل کرتا ہے۔ لیکن اگر کوئی شخص مختلف شعبوں میں ہاتھ ڈالے اور ان سب میں خاص مقام حاصل کرے تو ایسا شاذ و نادر ہوتا ہے اور ایسے ہی ایک شخص انڈین سینیما کے نغمہ نگار اور فلم ساز گلزار ہیں۔

Read more

تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی اہلیہ کی نگراں حکومت میں شمولیت انڈیا کے لیے کوئی پیغام ہے؟

انڈیا کی تہاڑ جیل میں کئی برسوں سے قید کشمیری علیحدگی پسند رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ کو پاکستان کی نگراں حکومت میں وزیر اعظم کی خصوصی معاون برائے انسانی حقوق مقرر کیا گیا تواس اقدام کو جہاں پاکستان میں ایک اہم تقرری قرار دیا گیا وہیں انڈیا میں اسے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Read more

پاکستانی سیاست (فوج اور نوکر شاہی کا کردار)

ضیا الحق کے دور میں پاکستان کے ترقی پسندوں کے لئے حمزہ علوی کے تحقیقی مقالوں کی وہی اہمیت تھی جو آج کے دور میں ارون دھتی کی تحریروں کی ہے۔ ضیا الحق نے معاشرے میں تنقیدی فکر اور روشن خیالی کے دریچے بند کرنے اور لوگوں کو کنویں کا مینڈک بنانے کی ہر ممکن کوشش کی تھی۔ ایسے میں حمزہ علوی کے مارکسی ویژن نے پاکستان میں جمہوریت کے عاشقوں کو روشنی کی کرن دکھائی۔ پاکستان کی بدقسمتی یہ

Read more

ہو رہے گا کچھ نہ کچھ۔۔۔

اتحادی حکومت 16 ماہ کی مقررہ مدت پوری کر کے گھر جا چکی، نئی مردم شماری کے نوٹیفیکیشن کے بعد کچھ پتہ نہیں کہ عام انتخابات کب ہوں گے۔ اتحادی حکومت کی کوششوں سے آئی ایم ایف کا قرض تو منظور ہو گیا اور فی الحال ملک ڈیفالٹ سے بھی بچ گیا لیکن آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے پیش نظر مہنگائی آسمانوں سے باتیں کر رہی ہے۔ ڈیزل، پٹرول اور گیس کی قیمتیں عام آدمی کی قوت خرید

Read more

جنگلات اور پہاڑوں کی کٹائی: ماحولیاتی جرائم کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟

ماحولیاتی جرائم سے مراد وہ سرگرمیاں جو ہمارے سیارے کو پائیدار مستقبل کے مواقع سے محروم کر رہے ہیں۔ اس کی بہت ساری مثالیں ہیں جیسے کہ معدنیات کا عدم تحفظ ہونا یا اسے غیر قانونی طریقے سے نکالنا، غیر قانونی زمین صاف کرنے اور جنگلات کی کٹائی سے لے کر۔ یہ سب ایک منظم جرائم کے حصے ہیں، جس میں بڑی ملٹی نیشنل کمپنیاں، افراد اور دیگر مافیاز شامل ہیں۔ جنگلات کی کٹائی کی وصف ماحولیاتی جرائم میں شامل

Read more

ساونڈ سپیشلسٹ

آوازیں سننا اور سمجھنا ایک فن ہے۔ پرندوں کی فوٹوگرافی میں انکی آوازوں کی بڑی اہمیت ہے ۔ ہم انکی آوازوں کی مدد سے سمت کا اندازہ کرتے ہیں اور ان تک پہنچ کر تصویر بناتے ہیں۔ ان میں شارق ایک ایسا پرندہ ہے جو پاکستان میں بہت زیادہ پایا جاتا ہے اور سب سے زیادہ آوازیں نکالنے کا فن بھی جانتا ہے ۔ ہم اس کو پرندوں کا شفاعت علی بھی کہہ سکتے ہیں۔ ہم نیشنل کالج آف آرٹس

Read more

لمحہ فکریہ

جو قومیں اپنی تاریخ سے سبق حاصل نہیں کرتیں وہ کبھی ترقی کی منازل طے نہیں کر پاتیں ۔ آپ غلطی ایک بار کریں گے دوبار کریں گے لیکن بار بار غلطیاں نہیں ہوتیں بلکہ پھر یہ غلطی ہماری فطرت کا عادت کا حصہ بن جاتیں ہیں ۔اور یاد رکھیں کہ غلطیاں بانجھ نہیں ہوتیں بلکہ مزید غلطیوں کو جنم دیتی ہیں ۔ ہم نے اجتماعی طور پہ اتنی غلطیاں کی ہیں کہ اب وہ غلطیاں ہماری فطرت میں شامل

Read more

19 اگست: انسانی ہمدردی کا عالمی دن

عراق کے شہر بغداد میں کینال ہوٹل میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے برائے عراق ”سرجیو ویرا ڈی میلو“ اور انسانی امدادی کے کارکنان عراق میں امن مشن اور عراقی عوام کی مدد کے لئے ٹھہرے ہوئے تھے کہ ایک روز بارود سے بھرا ایک ٹرک ہوٹل سے ٹکرایا اور زور دار دھماکوں کے بعد ہوٹل تباہ ہو گیا جس کے نتیجہ میں 22 انسانی امدادی کارکن ہلاک ہو گئے جن میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل

Read more

گرجا اور مندر نہیں، نفرت کے مینار توڑو

1977 میں ضیا الحق نے اسلام کا جو تصور پیش کیا اس نے پاکستان کے ہر طبقہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس نے سب سے اہم اور بڑا کام کتابوں میں تاریخ اور حملہ اوروں کو اسلام کا ہیرو بنا کر پیش کیا۔ اس نے آرٹ، فلسفہ، سائنس کو بھی اسلام ہی کی روح میں متعارف کروایا جس کی وجہ سے نفرت کے مینار آہستہ آہستہ اونچے ہوتے گئے۔ شیعہ اپنی کالونی میں اور سنی اپنی کالونی میں

Read more

وقت کے منصف

وقت کے منصف ہماری قسمتوں کے فیصلے بھی خود ہی کر جاتے ہیں۔ مجھے نہیں پتہ کہ ہمارے ملک میں ماپنے والے آلات کی ضرورت ہے بھی یا نہیں۔ کچھ تو فالتو کے ترازو عدالتوں کے باہر بھی نصب ہیں۔ میری چھوٹی بیٹی پوچھتی ہے بابا جی یہ پیمانہ کیا ہوتا ہے۔ شرمندگی سے جواب دیا بیٹا کم تولنے، کم ماپنے والے آلے کو پیمانہ کہا جاتا ہے۔ میں جب بھی کہیں ترازو دیکھتا ہوں خود ہی سوچ لیتا ہوں

Read more

یوم آزادی مبارک ہو

پیر کو یوم آزادی کا خوب جشن منایا گیا۔ ہر گلی میں ننھے بچے باجے بجاتے ہوئے نظر آئے اور مجھے کئی ایسی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں دیکھنے کو ملیں جن کے پیچھے پاکستان کا جھنڈا شان سے لہراتا ہوا نظر آ رہا تھا۔ اب ہمیں آزاد ہوئے چھہتر سال ہو چکے۔ جیسا ہمیں ہر سال یاد دلایا جاتا ہے، یہ آزادی ہم نے اپنا خون پسینہ بہا کر حاصل کی۔ قوم کے اس جذبے کو بر قرار رکھتے ہوئے

Read more

کیا چرچ پر حملہ اور بائیبل کی توہین بلاسفیمی نہیں؟

جڑانوالہ میں مسیحی آبادی اور گرجا گھروں پر حملوں کے بعد تباہ شدہ گھر میں واپس آنے والی ایک خاتون کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ خاتون تباہی و بربادی کا خوفناک منظر دیکھ کر غم سے نڈھال اپنے لٹے ہوئے گھر کی دہلیز پر بیٹھی ہے۔ اس کا کم عمر بیٹا پاکستانی پرچم کے رنگوں سے بنے لباس میں ماں کا ہاتھ تھامے اسے دلاسا دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ وہ خاموش ہے لیکن یہ تصویر

Read more

16 اگست کو جڑانوالہ کے کرسچن ٹاؤن میں کیا ہوا؟

16 اگست کی صبح فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے مسیحوں کے لئے کسی قیامت سے کم ثابت نہیں ہوئی۔ 14 اگست کو بھرپور انداز میں یوم آزادی منانے کر 15 اگست کی شام سکون سے اپنے گھروں میں سونے والے مسیحوں کو اندازہ ہی نہیں تھا کہ 16 اگست کی صبح ان سے ان کا گھر بار، جمع پونجی، چین سکون سب کچھ چھن جائے گا۔ 16 اگست کی صبح جڑانوالہ کے کرسچن ٹاؤن کے مسیحی اپنے گھروں میں

Read more

مرحومین کے لئے سول اعزازات کا میلہ!

خوشی قسمتی سے اس سال صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے تمغہ حسن کارکردگی وصول کرنے والوں میں ہمارے دوست اور ہم سے ایک سال سینئیر سٹوڈنٹ اور قومی اسمبلی کے جوائنٹ سیکریٹری مشتاق انجم بھٹی بھی شامل تھے۔ ہماری پوری بھٹی برادری اور دیگر دوست احباب کو مشتاق انجم بھٹی کے یہ قابل فخر اعزاز حاصل کرنے پر بڑی خوشی ہوئی۔ زندگی کے تقریباً ہر شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو یوم آزادی کے موقعہ پر حکومت پاکستان

Read more

جڑانوالہ کے مسیحی اور کراچی تا بہاولنگر کے احمدی

جڑانوالہ میں مسیحی برادری کے خلاف ظلم کاجو بازار گرم کیا گیا وہ اس ملک میں اقلیتوں کے خلاف ہونے والا نہ پہلا واقعہ ہے اور نہ ہی (خاکم بدہن) آخری۔ اس ملک میں باقی رہ جانے والے چند باشعور اور باضمیر لوگ اس بربریت پر مسیحی برادری سے شرمندہ بھی ہیں اور ان کے لئے دکھی بھی۔ جڑانوالہ کی مسیحی برادری ایک لحاظ سے خوش قسمت بھی ٹھہری کہ میڈیا میں تصویریں آئیں، شور مچا، سوشل میڈیا نے آواز

Read more

اگلا قیدی حاضر ہو

ابھی چند دن پہلے ہی تو پورے پاکستان سمیت اقلیتوں نے بھی اپنے گرجا گھروں میں پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کی دعائیں اور جشن منایا تھا۔ عبادات کے بعد ناچ ناچ کر سبز و سفید ملبوسات پہنے ایک دوسرے کو وطن کی آزادی پر مبارک بادیں دی گئیں تھیں۔ گرجوں کے باہر سبز ہلالی پرچم کی جھنڈیاں اور پرچم بلند کیا تھا۔ پاکستان کی آزادی کا یہ دن چودہ اگست کو آتا ہے جس کا پورے پاکستان سمیت پاکستان

Read more

سانحہ جڑانوالہ: کس کی دنیا لٹی، کون جاں سے گیا

اسلام تمام مذاہب کی عبادت گاہوں اور شعائر کے احترام کا درس دیتا ہے، فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ سانحے پر ہر درد دِل رکھنے والا غم و اندوہ کی کیفیت میں ہے۔ جو کچھ جان، مال اور املاک کا نقصان ہوا اس کی مذہب، ملکی قانون اور ہماری معاشرتی اقدار میں کوئی جگہ نہیں۔ یہ اسلامی روایات و تعلیمات پر ”حملہ“ ہے۔ اسلام رنگ و نسل اور علاقائی و طبقاتی تقسیم کے خاتمے اور اخوت و محبت، رواداری اور

Read more

ابنِ مریمؑ نے محمد ﷺ سے شکایت کی ہے

جڑانوالا اور اس کے گرد و نواح میں 20 کے قریب عیسائی گرجوں 100 سے زائد مسیحی گھروں اور درجنوں انجیل بائبل اور زبور کی کتب کو مجاہدین اسلام نے قاری یونس دامت برکاتہم کی قیادت میں آگ لگا کر مبینہ طور قرآن جلانے کے واقعے کا بدلہ آناً فاناً لے لیا ہے۔ یقین جانیں اگر قاری صاحب بروقت کارروائی نہ ڈالتے تو اسلام کا یہ قلعہ عالم اسلام کو قطعاً منہ دکھانے کے قابل نہ رہتا۔ اپ اچھی طرح

Read more

بلوچستان میں تعلیم کی حالتِ زار

گزشتہ دو ہفتوں سے مجھے بلوچستان کے مختلف سکولوں کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ شہروں میں تو پھر بھی کچھ نہ کچھ پڑھنے کی گنجائش موجود ہے مگر دیہی علاقوں کے سکول انتہائی قابل رحم ہے۔ زیادہ تر سکولوں میں تمام مضامین کے اساتذہ نہیں ہہیں۔ سکول عمارت خستہ حالت میں ہیں۔ ایک ہی استاد پورے سکول کو کنٹرول کرتے ہیں۔ تمام بچے ایک ہی چھت کے نیچے کچی کلاس سے لے کر پنجم تک صرف ا، ب،

Read more

APPS یورپ کے بانی و صدر ڈاکٹر عبد الرحمان شاہد

جولائی 2021 میں خاکسار پر انفیکشن کی شکل میں بیماری نے اچانک حملہ کیا تھا۔ تین ہفتے ہسپتال میں گزارے جو کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں تھے۔ گھر پہنچ کر بھی کئی ماہ بستر تک ہی محدود رہا تھا۔ اللہ کے فضل اور پیاروں کی دعاؤں سے چلنے پھرنے والی شفایابی ملی لیکن بیماری اپنے پیچھے کچھ ایسے اثرات چھوڑ گئی کہ موسمی احتیاط لازم ہو گئی۔ اسی عرصہ میں اندازہ ہوا کہ ”تندرستی ہزار نعمت ہے“ والی کوئی

Read more

’مسلم ممالک کا رہنما‘ سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار کیوں ہے؟

گذشتہ کچھ عرصے سے امریکہ کی ثالثی میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں لیکن گذشتہ ہفتے نائف السدیری کو فلسطین میں اپنا سفیر مقرر کر کے سعودی عرب نے واضح کر دیا ہے کہ وہ فی الحال وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کے موڈ میں نہیں ہے۔

Read more

جڑانوالہ میں مسیحی برداری پر حملے: ’سوشل میڈیا پر اقلیتوں کے خلاف نفرت پھیلانے پر کارروائی نہیں ہوتی، پولیس بھی ڈرتی ہے‘

پنجاب پولیس نے فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں توہین مذہب کے دو مرکزی ملزمان کے ساتھ ساتھ مسیحی برداری کے گھروں اور عبادت گاہوں پر حملوں میں ملوث سو سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ مگر 16 اگست کے واقعات نے سوشل میڈیا پر اس مذہبی اقلیت کے خلاف نفرت انگیزی کے ایک طوفان کو جنم دیا ہے۔

Read more

جڑانوالہ میں بدھ کے روز چند گھنٹوں میں بات مسیحی املاک کے جلاؤ گھیراؤ تک کیسے پہنچی؟

جڑانوالہ کے علاقے سینیما چوک کے پہلو میں واقع عیسٰی نگری میں بدھ کے روز صبح سویرے ہی بیخ پڑ چکی تھی جب مسلمانوں کے محلے کی ایک گلی کے کونے سے چند اوراق ملے تھے، جس کے بعد وہاں لوگوں میں سخت غصہ تھا۔ لیکن بات چند ہی گھنٹوں جلاؤ گھیراؤ تک کیسے پہنچی؟

Read more

صحت کی حفاظت کے لیے 30 سال کی عمر کے بعد کون سے طبی ٹیسٹ کروانے ضروری ہیں؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ 30 سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد آپ کو اپنے جسم کا خیال رکھنا شروع کر دینا چاہیے۔ وہ کون سے ٹیسٹ ہیں جو آپ کو کچھ عرصے بعد ضروری کروانے چاہییں؟

Read more

امریکی وزیر خارجہ کے نگراں پاکستانی وزیراعظم کو دیے گئے تہنیتی پیغام پر عمران خان اور سائفر کا حوالہ کیسے آیا؟

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا ایکس (ٹوئٹر) پر پاکستان سے متعلق ایک پیغام اس پر قارئین کی جانب سے دیے گئے ’سیاق و سباق‘ کے بعد مزید توجہ حاصل کر رہا ہے۔

Read more

”پتلی تماشہ“

کاش میرے دل ودماغ میں مستقبل کے جو نقشے نمودار ہورہے ہیں انہیں سادہ زبان میں کھل کر بیان کرسکتا۔ عمر تمام صحافت کی نذر کردینے کے بعد مگر اپنی محدودات یا پنجابی والی ”اوقات“ کے سوا کچھ دریافت نہیں کیا۔ ویسے بھی فارسی سے قربت نے اردو کو استعاروں کی سہولت سے مالا مال کر رکھا ہے۔ سچ بیان کرنے کی تاب نہ ہو تو ہاتھ گھماکر ان کی بدولت ”ناک“ کو گرفت میں لایا جا سکتا ہے۔ یہ

Read more

وطن کی بنیادوں پر حملہ اور زہر کی کاشت

بھارتی فلمی اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان جو خود بھی بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اور متمّول شخصیت ہیں نے فرمایا ہے کہ گو کہ بھارت میں ”کچھ مشکلات“ واقعی ہیں، لیکن بھارت مسلمانوں کے رہنے کے لیے آج بھی ”بہترین“ ملک ہے۔ بھارتی ایجنسیوں کے پالتو اجرتی قاتل اور معروف سکھ گلوکار سِدھو مُوسے والا، کے قاتل گینگسٹر وشنو بشنوئی نے جسے اس کے تحفظ کے لیے جیل میں وی آئی پی طریقے سے رکھا گیا ہے،

Read more

مسئلے کی اصل جڑ

وطن عزیز کی بنیاد میں خرابی کی اصل وجہ بٹوارے سے قبل کے انگریز نو آبادیاتی نظام کی چند مضر نشانیوں میں سے ایک نشانی یعنی بیورو کریسی کی طاقت نوزائیدہ مملکت میں بھی برقرار رہنا تھا۔ قیام پاکستان کے بعد زیادہ عرصہ قائد اعظم کو زندگی کی مہلت نہ ملی اور ان کے بعد مسلم لیگ کی بقیہ قیادت میں سیاسی سمجھ بوجھ، برداشت اور حوصلے کا فقدان رہا۔ سیاستدانوں کی آپسی کھینچا تانی کے باعث طاقت کا ایسا

Read more

فیض احمد فیض سے معذرت کے ساتھ

یہ ان دنوں کی بات ہے جب پاکستان کے اخبارات اور فکری حلقوں میں راولپنڈی سازش کیس کا بہت چرچا تھا۔ انتظامیہ نے معاملے کی سنگینی کے پیش نظر سازش کیس کے تمام ملزمان کو علیحدہ علیحدہ کر کے ملک کی مختلف جیلوں میں بند کر دیا تھا۔ فیض احمد فیض بھی اسی جرم کی پاداش میں اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید تنہائی کاٹ رہے تھے۔ ان کی قید تنہائی کا یہ عالم تھا کہ اشتراکیت کا بھوت کی ہیبت

Read more

تقسیمِ ہند کا ایک تحیر خیز انفرادی منصوبہ

آل انڈیا مسلم لیگ کا دو روزہ سالانہ اجلاس( 29 تا 30 دسمبر 1930ء) الہ آباد میں منعقد ہوا۔ حکیم الاُمت اور شاعرِ مشرق ڈاکٹر محمد اقبال نے اُس کے افتتاحی اجلاس کی صدارت فرمائی اور اَنگریزی زبان میں نہایت ایمان افروز خطبہ دیا۔ اُس میں شمال مغربی ہندوستان میں مسلم ریاست کے قیام کی تجویز دی گئی تھی۔ تب ہندوستان 1909ء اور 1919ء کی آئینی اصلاحات، نہرو رِپورٹ اور سائمن کمیشن کے قضیے سے گزرنے کے بعد گول میز

Read more

جڑانوالہ کے آزاد انتہا پسند

کچھ عرصے پرانی بات ہے میں اور ہمارے چند صحافی دوست ایک ڈھابے پر بیٹھے کھانا کھا رہے تھے گفتگو کے دوران عمران خان کی بات نکلی اور وہاں پر ایک دوست نے عمران خان کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تسبیح پکڑنے سے کوئی سچا مسلمان ثابت نہیں ہوجاتا۔ اسی اثناء میں قریب بیٹھے ایک شخص نے جو ہماری گفتگو میں بار بار دخل دے رہا تھا اچانک سے زور سے کہنے لگا کے تم نے تسبیح کی بات

Read more

مذہبی منافرت کو ہوا دینے والے پاکستانی نوجوان

مذہب ہر ذی شعور اور بے شعور انسان کو عزیز ترین ہوتا ہے۔ مذہب کے نام پر مر مٹنا اور جان نثار کرنا ہر مذہب کے ماننے والے کے لیے فخر کی بات ہے۔ فخر کا یہ ہلالِ امتیاز آج کل پاکستان میں رجسٹریشن کے لیے اوپن ہے۔ جو مذہب کے نام پر مرنا چاہتا ہے اور مر کر ہمیشہ کے لیے پاکستانی عوام میں شہید کا مرتبہ پانا چاہتا ہے وہ دنیا کے کسی بھی خطے میں ہو؛ پاکستان

Read more

نگران حکومت اور اس سے وابستہ قباحتوں کا حل

دنیا بھر میں صرف پاکستان ہی ایک ایسا ملک ہے جہاں نگران حکومت قائم کی جاتی ہے۔ حالانکہ پاکستانی آئین کے اندر اس بارے میں کوئی بیان نہیں ہے۔ نگران حکومت کا تصور سابق مطلق العنان صدر جنرل ضیا الحق کی اختراع ہے جو انہوں نے ایک صدارتی حکم نامہ کے ذریعے پیش کیا۔ انوار الحق کاکڑ ملک کے آٹھویں نگران وزیراعظم بنے ہیں۔ وہ پانچویں سیاست دان ہیں جو نگران وزیراعظم کے عہدے پہ فائز ہوئے ہیں۔ ان سے

Read more

طالبان کا افغانستان

طالبان پر افغانستان کے قبضے کو دو سال مکمل ہو چکے ہیں۔ اب تک دنیا کے کسی بھی ملک نے طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا ہے کیونکہ عمومی طور پر اسے ایک ناجائز حکومت مانا جاتا ہے۔ ایک عام تاثر یہ ہے کہ طالبان نے طاقت کے بل بوتے پر افغانستان کے اقتدار پر قبضہ کر رکھا ہے اور حکومت میں طالبان کے علاوہ ملک کے کسی دوسرے سیاسی گروہ کی نمائندگی نہ ہونے کے برابر ہے۔ طالبان

Read more

پاکستان اور آئی ایم ایف قرضہ

انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایف ایم) اپنے 190 ممبرز ممالک کے ساتھ مل کر پائیدار پیداوار کے لئے کام کرتا ہے۔ اس کے مقاصد میں اپنے ممبرز کی مالیاتی پالیسیوں کے تحت ان کے ساتھ مل کر کام کرنا اور امداد مہیا کرنا ہوتا ہے۔ جس سے ملکی مصنوعات و نوکریوں میں اضافے کے علاوہ اقتصادی ترقی مقصود ہوتی ہے۔ یہ ادارہ اپنے ممبرز ممالک کے سامنے جواب دہ ہے اور وہی اس کی پالیسیاں مرتب کرتے ہیں۔ اس

Read more

ارجنٹینا کی بدحال معیشت کو ’ڈالرائز‘ کرنے کی گونج: کیا ایسا پاکستان میں بھی کیا جا سکتا ہے؟

آرجنٹینا میں ریکارڈ مہنگائی اور آئی ایم ایف قرض پروگرام کے سہارے چلنے والی معیشت کا جائزہ لیا جائے تو صورتحال کم و بیش پاکستان جیسی معلوم ہوتی ہے۔
تاہم وہاں اب ایک ابھرتے ہوئے سیاست دان ہاویئر میلی کی جانب سے معاشی مسائل کا حل میعشت کی ’ڈالرائزیشن‘ کو قرار دیا گیا ہے۔

Read more

زندگی تماشا بنی

سب سے پہلے تو عرض یہ ہے کہ یہ تاثرات لکھ کر میں ہرگز فلمی ناقدین کی صف میں شامل ہونے کی کوشش نہیں کر رہی ہوں سو فلمی ناقدین سے آغاز ہی میں معذرت کہ اس مضمون کو فلمی تنقید نہ سمجھا جائے کیونکہ امید واثق ہے کہ یہ مروجہ معیارات پہ پورا نہیں اترے گا۔ یہ ایک آرٹ فلم کے عام سے ناظر کے تاثرات ہیں جسے فلم کے طاقتور اور غیر روایتی موضوع نے لکھنے پہ مجبور

Read more

محبت کی پرواز اور شادی کا پھندا

محبت ایسا جذبہ ہے جس کو رنگ، نسل، دین دھرم، جغرافیائی سرحدوں، مالی حیثیت اور شادی جیسے پنجروں میں قید نہیں کیا جا سکتا۔ محبت کسی اصول اور ضابطے کو نہیں مانتی۔ بلاشبہ انسانی شعور کے ساتھ رومانوی سائنس کا بھی ارتقا ہوا ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی نے جہاں دیگر شعبوں میں اپنی رفتار تیز کی ہے وہاں رومانوی جد و جہد کے لمحات بھی سکڑ گئے ہیں۔ ماضی بعید میں محبت کو پروان چڑھتے چڑھتے کئی برس لگ جاتے

Read more

بے بس حکمران اور مظلوم عوام

کسی ملک کو چلانے کے لئے انتہائی دانش اور حکمت عملی کی ضرورت ہوتی ہے لیکن ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ملک چلانے میں ہماری ہر حکمت عملی دانشمندی سے عاری نظر آتی ہے جس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ آج قوم مہنگائی کا عذاب بھگت رہی ہے اور یہ عذاب ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے بلکہ ہمارا اشرافیہ طبقہ اس میں مزید اضافے کی نوید بھی سنا رہا ہے۔ ایک چھوٹا سا گھر بھی کسی

Read more

پی سی بی کی ویڈیو میں عمران خان شامل، وسیم اکرم غائب: ’خان صاحب نے اٹک جیل سے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کر دیا‘

کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر کی جانے والی کے بعد گذشتہ رات گئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں کرکٹ کی تاریخ کے حوالے سے بنائی گئی نئی ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں بالآخر سابق کپتان عمران خان کو شامل کیا گیا ہے۔

Read more

کرپشن کے خاتمہ کے لیے "سمارٹ آفس سسٹم” لانا ضروری کیوں

ابا! میکوں مونجھ آئی اے (ابا! مجھے یاد آئی ہے ) ۔ پاکستان کی سرائیکی اور سندھی بیلٹ، ہمسایہ ملک کے تامل اور تیلگو علاقوں، کیرالہ، سری لنکا کے تامل اور کسی حد تک سنہالی علاقوں کے مقامی باشندوں کے جینز میں مونجھ ایک مستقل کیفیت کے طور پہ پائی جاتی رہی ہے۔ گھر سے دوری ان کے لیے ایسے ہی ہے جیسے کسی کے گلے میں رسی کا پھندا ڈال دیا جائے۔ ذوالفقار علی بھٹو وزیراعظم بنے تو انھوں

Read more

مذہب کے نام پر نفرت کی آگ بجھائی جائے

اہل ایمان نے جڑانوالہ میں متعدد چرچ تباہ کیے ہیں، بعض کو نذر آتش کر دیا گیا۔ عیسائیوں پر حملے کیے جا رہے ہیں اور ان کے گھر تباہ کر دیے گئے ہیں۔ حتی کہ اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر پر بھی دھاوا بول دیا گیا کیوں کہ اس وقت وہاں ایک مسیحی افسر تعینات ہے۔ سیاسی لیڈر مذمتی بیانات جاری کر رہے ہیں جبکہ انتظامیہ کے عہدیدار فساد برپا کرنے والوں کی منت سماجت کر کے یقین دلا رہے ہیں

Read more

نگران حکومت کو طاقتور وزیر خزانہ کی ضرورت

انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیر اعظم حیران کن تعیناتی نے مجھ سادہ لوح کو یہ باور کرنے کو اکسایا کہ وطن عزیز میں سیاسی منظر نامے تشکیل دینے والی ”ڈیپ سٹیٹ“ یا ”دریں دولت“ نہایت خاموشی سے ایک حکمت عملی تیار کرچکی ہے۔ ممکنہ حکمت عملی کا اولیں ہدف نگران حکومت کو ایسی ٹیم فراہم کرنا ہے جو اقتدار سنبھالتے ہی برسوں سے جمع ہوئے مسائل سے نبردآزما ہونے کے لئے برق رفتاری سے ایسے اقدامات لینا شروع

Read more

10 سالہ سارہ شریف کی ہلاکت کا معمہ: بچی کے جاننے والوں نے پاکستان کے لیے ٹکٹس بُک کروائے تھے

بی بی سی کو معلومات حاصل ہوئی ہیں کہ 10 سال کی مقتول بچی سارہ شریف کے جاننے والے تین افراد نے پاکستان کے یکطرفہ ٹکٹس بک کروائے تھے اور ان کی لاش ملنے کے ایک دن پہلے وہ برطانیہ سے نکل گئے تھے۔

Read more

مسلم لیگ کا راست اقدام جس نے انڈیا کو خون میں نہلا دیا

آزادی اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے پھر ہماری آزادی نے المیے کی شکل کیسے اختیار کی؟ برطانیہ نے برصغیر میں مسلم دور حکومت کا خاتمہ کیا پھر برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے کے لیے ہندو مسلم بلا تفریق مذہب آزادی کی جدوجہد میں شامل رہے۔ پھر ہماری دشمنی اور نفرت کا رخ برطانیہ کی بجائے آپس میں ہندو مسلم دشمنی کی طرف کیوں ہے؟ ہندوستانی معاشرے میں سبھی مذہب کے لوگ آپس میں ہم آہنگی سے رہ

Read more

9 نمبر کی بس کب آئے گی؟

اسداللہ خان غالب نے دو مصرعوں میں کامل بے اختیاری کی ایک بے مثال تصویر بنائی ہے، فرماتے ہیں ”رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھئے تھمے…..نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں“۔ غالب نے یہ شعر تخلیقِ پاکستان سے لگ بھگ سو سال پہلے باندھا تھا، لیکن لگتا یوں ہے گویااس ملک کی 76ویں سال گرہ کے موقعے پرکہا گیا ہے، اس بے ایال توسن کے کروڑوں سواروں کی بے اختیاری کی کہانی، نے ہاتھ باگ

Read more

مینارے گرائے اور چرچ جلائے گئے: باقی پاکستان ہوشیار باش

آج ایک بار پھر پاکستان کے شہریوں کا ایک طبقہ جوش اور غیرت سے بپھرا ہوا ہے۔ جڑانوالہ کی سڑکوں میں متعدد مقامات پر ہجوم کی آنکھوں سے خون ٹپک رہا ہے۔ گرجا گھروں سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ مسیحی شہریوں کے گھروں کو مال غنیمت سمجھ کر لوٹا جا رہا ہے۔ رائٹرز کی خبر کے مطابق جڑانوالہ کے دو مسیحی شہریوں پر قرآن مجید کی توہین کا الزام لگایا گیا تھا۔ اس کا پس منظر یہ ہے کہ یہ

Read more

نگران وزیراعظم تھل آپ کا منتظر ہے

انوار الحق کاکڑ بحیثیت نگران وزیراعظم ’وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہنچ گئے ہیں‘ حلف اٹھانے کے علاوہ سابق وزیراعظم شہباز شریف کو وزیراعظم ہاؤس سے معنی خیز مسکراہٹ کے ساتھ رخصت بھی کر دیا ہے۔ ادھر پوری قوم نے ٹی وی چینلوں کی سکرنیوں پر کھلی آنکھوں سے دیکھا کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم شہباز شریف انوار الحق کاکڑ کی بحیثیت نگران وزیراعظم نامزدگی کے لئے آخری ملاقات کے دوران فائل پر دستخط کرنے

Read more

آٹھویں نگران وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری

سابق سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے 76 یوم آزادی کے دن ملک کے آٹھویں نگران وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ ان کی حلف برداری کی تقریب گزشتہ روز ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا جس میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے علاوہ سابق وفاقی وزراء اور اعلیٰ سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔ یہ بات خوش آئند ہے کہ نئے نامزد شدہ وزیر

Read more

بھارتی وزیر دفاع کی گیدڑ بھبکیوں کا جواب

برصغیر میں بین ریاستی کشیدگی، علاقائی تنازعات اور پڑوسی ممالک کے درمیان تنازعات کی ایک طویل تاریخ ہے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان تعلقات بھارت کی ہٹ دھرمی اور بدمعاشی کی وجہ سے متاثر رہے ہیں۔ دونوں ممالک گزشتہ دہائیوں کے دوران کئی جنگوں، علاقائی تنازعات اور سرحدی جھڑپوں کا سامنا کر چکے ہیں۔ مزید برآں دیگر پڑوسی ممالک میں بھی بھارت کے اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جنہیں لوگ جارحانہ نوعیت کے اقدامات طور پر دیکھتے

Read more