چین میں ’برا شگون‘ سمجھ کر یتیم خانے کو دی جانے والی بچی عالمی ماڈل بن گئی

جب ژؤلی ایبنگ چھوٹی تھیں تو ان کے والدین نے ان کو یتیم خانے کے بار چھوڑ دیا تھا۔ اس کی وجہ تھی کی ژؤلی کو برصیت کا مرض تھا، جس میں بال سفید اور جِلد نہ صرف بے حد حساس بلکہ دُودھ کی طرح سفید ہو جاتی ہے۔ اور چین میں، جہاں ژؤلی کی پیدائش ہوئی تھی، وہاں اس مرض کو بدشگونی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اس مرض کے باعث مختلف لگنا ژؤلی کے لیے فائدہ مند ثابت ہوا اور اب 16 برس کی ژؤلی فیشن کے مختلف جریدوں جیسے ‘ووگ’ کے صفحات کی زینت بن چکی ہیں اور کئی معروف فیشن ڈیزائنروں کے کپڑوں کی نمائش کر چکی ہیں۔

Read more

پیپلز پارٹی کی حالیہ سیاست اور جمہوری سوال

پہلی عالمی جنگ میں چار بڑی سلطنتیں ختم ہو گئیں۔ روس میں زار نکولس رومانوف اور جرمن – پرشین سلطنت میں قیصر ولہلم کے عہد تمام ہوئے، ترکی میں عثمانی سلطنت اپنے اختتام کو پہنچی۔ آسٹرو ہنگیرین سلطنت کا نام و نشان مٹ گیا۔ قدیم یورپ کے بطن سے نیا یورپ جنم لے رہا تھا۔ جنگ معمولات زندگی کے تعطل اور تمدن کے ہموار ارتقا سے انحراف کا نام ہے۔ آگ اور لہو کے اس کھیل میں انفرادی اور اجتماعی

Read more

بحریہ ٹاؤن کراچی پر گوٹھوں کے مکینوں کو بےدخل کرنے کے الزامات: ’ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ سندھ پولیس بحریہ ٹاؤن کے لیے کام کر رہی ہے‘

کراچی میں بحریہ ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے نزدیک موجود تین گوٹھوں کے رہائشیوں کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس رہائشی منصوبے کے حکام کی جانب سے ان کے علاقے میں جبراً داخل ہونے کی کوشش کی کی گئی جس کے بعد تصادم میں متعدد لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

Read more

مذہبی اقلیتوں کا تحفظ کون کرے گا؟

سات سال قبل، جون 19، 2014 کو، سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے پاکستان کی مذہبی اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کے لئے پشاور چرچ بم دھماکا سانحہ میں سو موٹو ایکشن لیتے ہوئے تاریخی فیصلہ دیا۔ انہوں نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو حکم دیا کہ وہ درج ذیل اقدامات فوراً کریں: 1۔ مذہبی رواداری کو فروغ دینے کے لئے ایک حکمت عملی تیار کرنے کے لئے وفاقی سطح پر ایک ٹاسک فورس تشکیل دیں۔ 2۔ مذہبی ہم

Read more

دفاتر میں ہراسانی کے خلاف بولو اور روکو

کام کی جگہ پر صنفی بنیادوں پر کیا جانے والا امتیازی سلوک اور ہراسانی کے واقعات میں روزں افزوں اضافے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارے ہاں اس ضمن میں قوانین سے متعلق آگاہی اور ان پر عمل درآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔ صنفی بنیادوں پر امتیازی سلوک کی شکار اکثریت خواتین کی ہے۔ خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک اور ہراسانی کے واقعات کی شکایات ہر دفتر سے آتی ہیں۔ بعض کام کی جگہوں / دفاتر میں کھلے عام اور بعض جگہوں میں بڑی صفائی کے ساتھ یہ کام ہوتا ہے۔

اس حوالے سے بعض لوگ بہت شاطرانہ طریقہ سے یہ کام کرتے ہیں۔ مثلاً کسی خاتون کو ملازمت میں رکھنے کے بعد دفتر کے سربراہ کی طرف سے سب سے پہلے یہ ہدایت دی جاتی ہے کہ آپ دفتر کے معاملات اپنے اہل خانہ یا قریبی لوگوں کو نہ بتائیں۔ اس سے مراد بظاہر دفتری راز داری ہوتی ہے مگر اندر سے ان کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ دفتر کے اندر کی غلاظت باہر نکل کر بدنامی کا باعث نہ بنے۔ دفتری امور کی راز داری تو ہر ملازم کا فرض ہے لیکن جب بات امتیازی سلوک اور ہراسانی کی ہو تو ایسے میں یہ مسئلہ دفتر کا اندرونی مسئلہ نہیں رہتا۔

Read more

سب سے پہلے مجھے کوئی بتائے کہ حکومت کیا ہوتی ہے

سب سے پہلے میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ کورونا کیا ہوتا ہے۔ یہ میڈیکل سائنس کو چھوڑیں کیونکہ رحونیت کے بغیر سائنس کچھ بھی نہیں ہے اور رحونیت کو ہم اپنی سوہاوہ والی یونیورسٹی سے سپر سائنس بنا کر سامنے لائیں گے تو مغرب حیران ہو جائے گا۔ مجھے پتا ہے، ان کی حیرانی کو مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا۔ اور جتنا حیران انہیں میں نے کیا ہے اتنا انہیں کسی نے بھی نہیں کیا تھا۔ میرے بیانات سن کر تو وہ جمائما پر بھی حیران ہونے ہی لگے تھے کہ جمائما نے ٹویٹ کرنے شروع کر دیے۔

کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ وہ ٹویٹ میری سمجھ بوجھ کے متعلق ہیں لیکن میں نے گھبرانا نہیں ہے۔ مودی اب تھوڑا سا گھبرا گیا ہے حالانکہ سائنس کے متعلق ہم دونوں کے نظریات ایک جیسے ہی ہیں۔

اور ڈاکٹروں کا کیا ہے انہیں تو ویسے بھی بیماریوں کے متعلق کچھ پتا نہیں ہوتا۔

Read more

فلاح و سلامتی کے ابدی سرچشمے

روزے تو پرانی امتوں پر بھی فرض تھے، مگر سرور کونین حضرت محمدﷺ کی امت کے لیے ماہ رمضان ہمہ پہلو تربیت کی حیثیت رکھتا ہے۔ اسلام کے نظام زندگی میں اس امر کا خاص اہتمام کیا گیا ہے کہ اللہ پر ایمان لانے والے پورا مہینہ ایک ایسے نظم و ضبط کے ساتھ بسر کریں کہ ان میں صبر کی صفت اس معیار کی پیدا ہو جائے کہ وہ جائز خواہشات پر معین وقت تک قابو پا سکیں۔ انسانوں کے دکھوں کا احساس کر سکیں اور انفاق کے لیے سال بھر تیار رہیں۔

Read more

سعودی عرب کے حراستی مرکز میں موجود 40 گھریلو ملازمائیں کون ہیں اور انھیں کیوں قید کیا گیا؟

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ سری لنکا کی ان 41 تارکین وطن خواتین کی رہائی کے لیے فوری اقادامات کیے جانے قاہئیں جن کے ساتھ کچھ چھوٹے بچے بھی ہیں جنہیں ایک سال سے زیادہ عرصے سے سعودی عرب کے جلاوطنی مرکز میں رکھا جارہا ہے۔

Read more

اچھا مقصد، خراب طریق کار

آرمی چیف، جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے قومی سلامتی کی تزویراتی جہت کا از سر نو تعین چاہتے ہیں۔ خاص طور پر جس کا تعلق بھارت اور کشمیر تنازع سے ہے، اور جو عشروں سے پاکستان کے قومی اہداف پر حاوی ہے۔ جنرل باجوہ کا کہنا ہے کہ نئے معاشی، سیاسی اورعلاقائی حقائق کے پیش نظر ”تزویراتی تعطل“ درکار ہے۔ اُنہوں نے گزشتہ ماہ اسلام آباد میں ہونے والی نیشنل سکیورٹی کانفرنس میں اپنے

Read more

خواتین کے خلاف جنسی جرائم: وہ ممالک جہاں ریپ کا شکار بننے والی لڑکیوں کو ’خاندان کی عزت‘ کے نام پر ریپسٹ سے بیاہ دیا جاتا ہے

باربرا جیمنیز کے مطابق چند ممالک میں ’ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون اور اس کے خاندان کی عزت کے ‘نام نہاد’ تحفظ کی آڑ میں بھی ان قوانین کا اطلاق کیا جاتا ہے۔ کسی غیر شادی شدہ لڑکی کے کنوارے پن کے خاتمے سے ہونے والی ‘بے عزتی’ کو اس لڑکی کے اہلخانہ اپنی بیٹیوں کی سالمیت سے بڑھ کر ایک بڑی برائی کے طور پر دیکھتے ہیں۔‘

Read more

نوشہرہ: ایک ماہ کے دوران غیرت کے نام پر چار خواتین سمیت سات افراد قتل

پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں بدھ کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو قتل کرنے کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے۔ مذکورہ خاندان کے فرد سے پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو تین اپریل کو قتل کر دیا گیا تھا۔

بدھ کو پیش آنے والے واقعے میں ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Read more

کانگریس کا مشترکہ اجلاس: کاملا ہیرس اور نینسی پیلوسی نے تاریخ رقم کر دی

امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس اور ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کرکے امریکہ کی سیاست میں نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔

صدر جو بائیڈن نے بدھ کی شب کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے اپنا پہلا خطاب کیا تو اس موقع پر ان کی پشت پر موجود نشستوں پر پیلوسی اور کاملا ہیرس براجمان تھیں۔

Read more

امریکہ اڑان بھرنے کو تیار ہے: صدر بائیڈن کا کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے پہلا خطاب

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے اپنے پہلے خطاب میں ملک میں کرونا وبا سے بچاؤ کے لیے حکومتی اقدامات، معیشت کی بحالی، معاشی مساوات، گن وائلنس کے خاتمے سمیت کئی اہم اقدامات کا اعادہ کیا ہے۔

بدھ کو اپنے خطاب کے دوران صدر بائیڈن نے ملکی داخلی امور کے ساتھ ساتھ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا، موسمیاتی تغیر، چین کے ساتھ تعلقات جیسے خارجہ امور پر بھی بات کی۔

Read more

ضیا شاہد صحافت کی ضیا

آج دوسرا اتوار ہے اور خبریں کا سنڈے میگزین میرے سامنے کھلا پڑا ہے۔ میں ضیا شاہد صاحب کا کالم ڈھونڈ رہی ہوں۔ مگر آج بھی میگزین پر ان کے کالم والا صفحہ سونا پڑا تھا۔ میں سنڈے میگزین میں صرف ان کا کالم بہت رغبت سے پڑھا کرتی تھی۔ باقی بس سرسری نگاہ ڈال کر گزر جاتی۔ میں ہمیشہ ضیا شاہد صاحب سے کہا کرتی تھی ”آپ اتنا کام کیسے کر لیتے ہیں۔“ جواب میں وہ بھینچے ہوئے منہ

Read more

ریوینج پورن: انڈونیشیا جہاں انتقامی پورن کا نشانہ بننے والے سزا کے ڈر سے سامنے نہیں آتے

انڈونیشیا میں ایسی خواتین جن کی ذاتی جنسی تصاویر سوشل میڈیا پر ان کی رضامندی کے بغیر پوسٹ کی گئیں ہیں، انھیں ملک کے فحاشی سے متعلق قانون کے تحت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Read more

سی ای او سیکرٹس: ٹھیلے پر چائے کا بزنس شروع کرنے والی خاتون جن کی پراڈکٹ اب بڑے سٹورز اور ریسٹورنٹس پر فروخت ہوتی ہے

ایک اجنبی ملک میں اکیلے اپنا کاروبار چلانا، خالہ جی کی گھر تو نہیں لیکن ٹینا چین کہتی ہیں کہ ایسا ممکن ہے۔

Read more

ناروے کے دو بڑے ڈرامہ نگار: ہنریک ایبسن اور بیورنستیارنے بیورنسون

ناروے آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا ملک ضرور ہے لیکن اس کی مٹی زرخیز ہے۔ مختصر سے آبادی والے چھوٹے سے ملک میں اعلی قسم کا ادب لکھا گیا۔ ابتدائی ادب لاطینی حروف تہجی میں لکھا گیا۔ گیارہویں صدی تک یہی مروج رہا۔ بتدریج یہ زبان اور اس کے حروف تہجی اپنی موت مر گئے اور نوردن کی اپنی زبان وجود میں آئی اور اسی زبان میں ادب لکھا گیا۔ تیرہویں سے پندرہویں صدی تک ناروے ڈنمارک کے زیر

Read more

کس نے سکھائے کافروں کو آداب انسانیت؟

کافروں کا صیغہ اس لیے استعمال کیا گیا ہے کیونکہ بطور مسلمان ہم خود کو انوکھی اور قابل فخر قوم سمجھتے ہیں۔ ہماری نظر میں ہمارے علاوہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا، چاہے کوئی مریخ پر زندگی کے اثرات ڈھونڈنے میں مصروف ہو یا انسانیت کو بلندی عطا کرنے کے لیے تگ و دو کر رہا ہو۔ ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہم موجودہ دور میں ہر میدان میں پیچھے جا چکے ہیں اور جنہیں ہم کفار مخاطب کرتے ہیں، وہ ہمیں لتاڑ کر بہت آگے جا چکے ہیں اور لمحۂ موجود میں دنیا کی امامت کا فریضہ بھی سر انجام دے رہے ہیں مگر ہم ٹھہرے عظمت رفتہ کے قیدی اور اسی چھوٹے سے حصار میں بہت خوش و خرم طریقے سے کفار کی عطا کردہ ٹھاٹ باٹ کو بھرپور طریقے سے خوب انجوائے کر رہے ہیں۔

Read more

کویت: فرح حمزہ اکبر کا قتل، ’ہم نے آپ سے کہا تھا کہ وہ اسے مار ڈالے گا اور اس نے میری بہن کو مار ڈالا‘

فرح حمزہ اکبر کو گذشتہ ہفتے کویت میں قتل کر دیا گیا تھا۔ حالانکہ ان کے گھر والوں نے حکام سے درخواست کی تھی کہ وہ انھیں اس شخص سے بچائیں جو انھیں ہراساں کر رہا تھا۔

Read more

انخلا کے بعد افغانستان میں خواتین اور اقلیتوں کے حقوق متاثر ہو سکتے ہیں: زلمے خلیل زاد

امریکی محکمۂ خارجہ نے افغانستان سے یکم مئی کو امریکی فوج کے انخلا کا عمل شروع ہونے سے پہلے کابل کے امریکی سفارت خانے میں موجود اپنے عملے میں واضح کمی کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت پر کیا گیا ہے، جب افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سال تعینات رہنے کے بعد امریکی فوجیوں کے وہاں مزید تعینات رہنے کا کوئی جواز نہیں۔

Read more

مولانا مودودی، تحریک پاکستان اور قرارداد مقاصد

قیام پاکستان سے قبل مولانا مودودی ہندوستان کے مسلمانوں کے سیاسی مسائل کا حل تبلیغی سرگرمیوں میں دیکھتے تھے اور دعوت اقامت دین کے ذریعے نظام زندگی میں اسلامی طرز کا انقلاب برپا کرنے کے خواہاں تھے۔ ان کا ماننا تھا کہ مسلمانوں کی مذہبی اور اخلاقی تربیت کیے بغیر ہندوستانی مسلمانوں کی آزادی کے لئے کی گئی کوئی بھی کوشش ثمر آور ثابت نہ ہو گی۔ وہ چاہتے تھے کہ مسلمان اپنی تمام تنظیمی قوتیں اور عملی کاوشیں اسلام

Read more

محمد بن سلمان: ایران کے حوالے سے سعودی ولی عہد کے لہجے میں نرمی، ’تہران کے منفی رویے کا حل تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں‘

سعودی عرب کے قومی چینل پر دیے گئے تقریباً 90 منٹ کے انٹرویو میں محمد بن سلمان نے کہا ’ہم نہیں چاہتے کہ ایران کی صورتحال مزید خراب ہو۔ اس کے برعکس، ہم چاہتے ہیں کہ ایران ترقی کرے اور خطے اور دنیا کو خوشحالی کی طرف لے جائے۔‘

Read more

آئین اور بیانیے کا تصادم

ایک غلط افواہ آج کل گردش میں ہے کہ سکولوں کی تعلیم میں سے اسلامیات کی تدریس کو نکالا جا رہا ہے یا کم کیا جا رہا ہے۔ اسلامیات کے مضمون کو نصاب سے نکالنے کا مطالبہ قطعاً کسی نے نہیں کیا ہے اور نہ اس کا کوئی ارادہ ہے۔ اگر کوئی یہ بات لکھتا ہے تو وہ غلط بیانی کا مرتکب ہوتا ہے۔ اسلامیات کو کم کرنے کی افواہ بھی غلط ہے۔ جب واحد قومی نصاب کی تشکیل ہو

Read more

افغانستان سے انخلا کے بعد دنیا القاعدہ، دولتِ اسلامیہ جیسی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کیسے لڑے گی؟

امریکی اور نیٹو افواج کے افغانستان سے نکل جانے کے بعد دہشت گردی کے خلاف لڑنے کی کیا حکمت عمل ہو گی اور کیا کسی ایسی جگہ کی تلاش کی جائے گی جہاں سے یہ کارروائیاں ممکن بنائی جا سکیں؟

Read more

سلطنت عثمانیہ کی تقسیم: فرانس اور برطانیہ نے سو سال قبل کیسے مشرق وسطیٰ کے خطے اور تیل کا بندربانٹ کیا

یہ واقعہ اپریل سنہ 1920 کا ہے جب فرانس اور برطانیہ نے ایک صبح اٹلی کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک کانفرنس کا آغاز کیا۔ کانفرنس کا ایجنڈا مشرق وسطی میں سلطنت عثمانیہ کی تقسیم کو حتمی شکل دینا تھا۔

Read more

ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ ’اسرائیل نسلی امتیاز اور ریاستی جبر کا مرتکب ہے‘

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ اسرائیل، مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں اور اپنے عرب شہریوں کے خلاف اپارتھائیڈ (نسلی امتیاز) اور ریاستی جبر و استبداد کے جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے۔

Read more

نافعہ اکرام پر تیزابی حملہ اور مغربی فنڈڈ ٹولہ

محترمہ طیبہ ضیاء صاحبہ کا مورخہ 26 اپریل کا، نوائے وقت میں کالم، امریکہ میں سترہ مارچ 2021 کو ایک پاکستانی نژاد بچی پر تیزاب پھینکنے کے واقعہ پر ہے۔ موصوفہ واقعہ کی تفصیل لکھتی ہیں: ” گھر کے گیراج کے پاس اچانک پیچھے سے ایک بندہ دوڑتا ہوا آیا، اس کے ہاتھ میں سفید رنگ کا گلاس تھا جس میں تیزاب تھا اور تیزی سے نافعہ کے اوپر پھینک کر رفو چکر ہو گیا“ اور لکھتی ہیں کہ: ”واقعہ

Read more

میری نظر میں مردانگی کیا ہے؟

ڈیر رابعہ! میں ایک اینڈوکرنالوجسٹ ہوں۔ اینڈوکرنالوجسٹ میڈیکل سائنس کی وہ شاخ ہے جس میں ہم ہارمون سے متعلق بیماریوں کا علاج کرتے ہیں۔ میڈیکل سائنس، اینڈوکرنالوجی، دنیا کی تاریخ، اس کے مذاہب اور مختلف ممالک کی تہذیبوں کے مطالعے اور مشاہدے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ صنف بائنری (دو رخہ) نہیں ہے بلکہ ایک اسپیکٹرم (کثیر جہتی) ہے۔ جس طرح سفید روشنی منشور (پرزم) میں سے گزر کر قوس و قزح کے مختلف رنگوں میں بٹ جاتی ہے بالکل اسی طرح ڈی این اے ( ڈی این اے ) سے لے کر فینوٹائپ تک انسانوں کے خدوخال، جسمانی ساخت یا ان کی صلاحیت کو دو خانوں میں نہیں بانٹا جا سکتا ہے۔

Read more

محمد بن قاسم بمقابلہ راجہ داہر

وطن عزیز پاکستان میں جیسے ہی 10 رمضان آتا ہے تو محمد بن قاسم اور راجہ داہر کے بارے میں ایک بحث کا آغاز ہو جاتا ہے۔ مذہبی طبقہ محمد بن قاسم کو اسلام کا سفیر قرار دے کر 10 رمضان کو یوم باب الاسلام کے نام سے مناتا ہے جبکہ سندھی قوم پرست اس موقع پر راجہ داہر کی حمایت میں سرگرداں نظر آتے ہیں۔

درج ذیل مضمون میں سندھ دھرتی کے اصل ہیرو اور ولن کی کھوج کرنے کی کوشش کی گئی۔

Read more

امتحان کا موسم

میں گزشتہ کئی دن سے ایک یتیم بچے کی فیس اکٹھی کرنے میں مصروف ہوں، وہ بچہ ایک نجی یونیورسٹی میں بی ایس کا طالب علم ہے، چھ بہنوں کا واحد سہارا اور انتہائی ذہین اور قابل سٹوڈنٹ۔ میں گزشتہ پانچ برس سے اسے جانتا ہوں ، وہ جب سکول میں تھا تو پہلے ٹائم سکول اور شام میں ملازمت کرتا تھا۔ اب یونیورسٹی میں ہے تو سیکنڈ ٹائم کلاسز اور پہلے ٹائم ملازمت کرتا ہے۔ لاک ڈائون نے جہاں

Read more

کورونا، نینو ایجنٹ اور ماہرین علوم عمرانی

کورونا کی وبا ایک عالمگیر وبا ہے جس کے بارے میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں متعدد خواتین و حضرات اب تک گومگو اور شکوک و شبہات کے عالم میں ہیں۔ لیکن ہمسایہ ملک بھارت، ایران اور باقی دنیا خصوصاً یورپی ممالک سے جس قسم کی افسوس ناک بلکہ خوف ناک اطلاعات سامنے آ رہی ہیں، اس کے بعد لوگوں کی آنکھوں سے شکوک کے پردے تیزی سے ہٹ رہے ہیں اور لوگوں کو یقین ہونے لگا ہے کہ یہ

Read more

امریکی انخلا کے بعد دہشت گردوں سے پاکستان کو خطرہ ہے: جنرل میکنزی

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کیتھ ایف میکنزی نے افغانستان میں القاعدہ اور داعش کے دوبارہ فعل ہو جانے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ خطے کے ملکوں اور خاص طور پر پاکستان کے لیے شدید تشویش کی بات ہے۔

Read more

ملک دشمن عناصر کا پروپیگنڈا اور پاک بھارت کے تعلقات میں نیا موڑ

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں جس کا اپنا آپ تک درست نہیں مگر وہ بے وجہ، فضول، حقائق سے برعکس یا کم معلومات کے تحت فوج پر تنقید کرنا اپنے شناختی کاڈر کی حد تک پاکستانی ہونے کے طور پر ضرور کرتا ہے، شناختی کاڈر کی حد تک کے پاکستانی کی ؤضاحت کرتی چلوں، بدقسمتی سے وطن عزیز میں چند افراد پر مشتمل گروہ شناختی کاڈر کی حد تک زبردستی کا پاکستانی ہے، ان کے دل ان ممالک کے

Read more

انڈیا میں کورونا بحران: وہ تصاویر جو کووڈ 19 کی اس خطرناک لہر کو بیان کرتی ہیں

انڈیا میں کووڈ 19 کی بدترین لہر کے دوران ہسپتالوں اور شمشان گھاٹوں کی کچھ دل خراش تصاویر نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور یہ پیغام دیا ہے کہ وائرس کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے۔

Read more

طالبان کا تصور جمہوریت اور اشرف غنی

آزاد اور خودمختار افغانستان میں مستحکم مرکزی حکومت کا قیام اور اسلامی نظام کا نفاذ اولین ترجیح ہو گا امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کے بعد طالبان کا دعوی ہے کہ وہ یہی دو اہم بنیادی اہداف حاصل کریں گے۔ امارت اسلامی افغانستان کو بدعنوانی، ظلم اور نا انصافی کے خاتمے اور ملک میں مرکزی اسلامی حکومت کے قیام کے لئے عمل میں لایا گیا تھا جسے امریکی شاطروں نے سازشیں کر کے ختم کر دیا تھا۔

Read more

آخر ہندو لڑکیاں ہی کیوں مسلمان ہوتی ہیں؟

لاڑکانہ کی نوجوان ہندو لڑکی آرتی بائی 5 اپریل بروز پیر اچانک کہیں گم ہو گئی پانچ دنوں کے بعد پتا چلا کہ آرتی اب ”عائشہ“ بن چکی ہے، وہ لاڑکانہ سے کراچی چلی گئی تھی جہاں جاکر اس نے مذہب تبدیل کیا اور ایک مسلمان لڑکے سے شادی کرنا چاہتی تھی۔

اس معاملے پر سندھ میں ہندو برادری میں سخت پریشانی کی لہر دوڑ گئی، سندھ اکثر ہندو اپنی بچیوں کے حوالے سے سخت تذبذب کا شکار ہیں، سندھ کی سول سوسائٹی بھی ہندو لڑکیوں کے اغوا اور ان کے زبردست مذہب کی تبدیلی پر فکرمند ہے۔ یہ ایک نہایت پیچیدہ مسئلہ ہے جس کے کئی عوامل ہیں، ان معاملات کو سلجھانے سے پہلے سمجھنا بھی الجبرا کی طرح مشکل ہے۔

ایسے معاملات چونکہ کافی سالوں سے پے درپے ہوتے رہے ہیں، اس لئے سندھ جیسی صوفیانہ دھرتی کے لئے باعث ننگ و عار سمجھے جاتے ہیں۔ صاف ظاہر ہے اہم ہندو رہنما، دانشور اور ایسے معاملات پر کڑی نظر رکھنے والوں ہندو مکھی اور تاجر طبقہ بھی بہت فکرمند ہے۔

Read more

ایک سرمایہ دار جس نے کسی ملازم کو نہیں نکالا

ندیم عیسائی مذہب سے تعلق رکھتا ہے انٹر کا طالب علم ہے گھر کا واحد فرد کفیل ہے اسلام آباد کے ایک بڑے شاپنگ مال میں ایک برانڈڈ شاپ پر کام کرتا تھا۔ گزری شب اس نے مجھے کال کی اور روہانسی آواز میں بولا کہ سر دکان کے مالک نے مجھے نوکری سے نکال دیا میرے لیے کہیں روزگار کا بندوبست کریں تاکہ جسم و جاں کے رشتے کے ساتھ ساتھ تعلیمی سلسلہ بھی باقی رہے میں اسے کوئی تسلی بخش جواب تو نہ دے سکا مگر سرمایہ دار کے رویے نے مجھے جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔

سرمایہ دار کبھی بھی اپنا نقصان برداشت نہیں کرتا بھلا وہ کیوں دھندا کم ہونے پر ملازمین کو کام پر رکھے۔ لینن سرمایہ داروں کے بارے میں کہتا ہے کہ جب وہ پھانسی کے پھندے پر جھول رہے ہوتے ہیں تو وہ اس وقت بھی یہ سوچ رہے ہوتے ہیں کہ وہ رسی جس سے پھندا بنایا گیا ہے اس پر کتنا منافع کمایا جا سکتا تھا۔

Read more

آزادی اظہار اور مکالمہ کا کلچر

اپنی بات کرنے کا حق ہر کسی کا سیاسی، جمہوری اور قانونی حق ہے۔ یہ حق اسے ہر صورت ملنا چاہیے کہ وہ اپنی بات کرنے میں نہ صرف آزاد ہو بلکہ اس اظہار پر اسے کسی بھی سطح پر کسی بھی قسم کے دباو کا سامنا نہ ہو۔ مہذہب اور ذمہ دار معاشروں کو جانچنے کا ایک بنیادی اشاریہ آزادی اظہار کی آزادی او راس کے ماحول سے جڑی ہوتی ہے۔ دنیا میں سیاست، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی

Read more

بائیڈن نے پہلی جنگِ عظیم میں آرمینیائی لوگوں کی ہلاکتوں کو نسل کشی قرار دے دیا

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے پہلی جنگِ عظیم کے دوران سلطنتِ عثمانیہ کے ہاتھوں آرمینیائی باشندوں کے مبینہ قتلِ عام کو نسل کشی قرار دے دیا ہے۔

صدر بائیڈن کی جانب سے آرمینیائی باشندوں کی ہلاکتوں کو نسل کشی تسلیم کرنا اُن کے انتخابی وعدے کی تکمیل ہے جب کہ اس کا اعلان اس روز کیا گیا ہے جب آرمینیا کے لوگ ہلاک ہونے والوں کی یاد مناتے ہیں۔

Read more

مسٹر ’فے‘ کی کمپنی (آخری حصہ)۔

پہلا حصہ: مسٹر ’فے‘ کی کمپنی (1)۔ مسٹر فے اپنی کمپنی کی بنائی ہوئی ’چِپ‘ کی کامیابی پر بہت خوش تھا، اسے یقین تھا کہ وقت گذرنے کے ساتھ یہ چِپ امیر طبقے کے علاوہ عام لوگوں میں بھی مقبول ہو جائے گی مگر اِس کے لیے ضروری تھا کہ چِپ کی پیداواری لاگت کم کی جائے اور پیدا واری لاگت کم کرنے کے لیے ضروری تھاکہ چِپ کی فروخت وسیع پیمانے پر ممکن بنائی جائے۔ مگر فی الحال یہ

Read more

کتابوں کی باتیں

کچھ عرصہ قبل افتخار احمد اور اصغر جمیل کی انگریزی میں لکھی ہوئی کتاب ”اسلامی لیبر کوڈ“ موصول ہوئی تو قدرے حیرت ہوئی کہ کچھ لوگ جذباتیت سے ہٹ کر پاکستان میں بھی ایسے موضوعات پر تحقیق و تصنیف میں مصروف ہیں۔ مصنفین کے مطابق اس وقت مسلمانوں کی تعداد ایک اعشاریہ آٹھ بلین ہے یعنی دنیا کی کل آبادی کا ایک چوتھائی حصہ مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ ایشیائی اور افریقی ممالک میں مسلمانوں کی تعداد تقریباً 69.4 فی صد ہے یعنی مسلمانوں کی مجموعی آبادی کا ستائیس فی صد حصہ ان ممالک میں رہتا ہے۔ یورپ اور امریکہ میں مسلمانوں کی تعداد صرف تین فی صد ہے۔ دنیا میں مسلم اکثریت والے ستاون ممالک ہیں جن میں ایک ارب سے زیادہ مسلمان رہتے ہیں۔ یہ سب OIC اسلامی تنظیم برائے تعاون کے رکن ہیں جس کا قیام 1969 میں عمل میں آیا تھا۔

Read more

مطالعہ، تدبر اور توازن

شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی کے چھ سپیکرز کے ساتھ کام کیا ہے۔ کہتے ہیں اسد قیصر پہلے سپیکر ہیں جو انہیں پسند نہیں ہیں۔ غالباً اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ عباسی صاحب کے سیاسی کیریئر میں اسد قیصر پہلے سپیکر ہیں جن کا تعلق دو بڑی روایتی سیاسی پارٹیوں سے نہیں۔ تادم تحریر، عباسی صاحب اپنے رویے پر شرمسار نہیں۔ ایک رائے ہے کہ ایک سابق وزیر اعظم سے ایسے رویے کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ تاہم ایک اور رائے ہے کہ عباسی صاحب اپنے بل بوتے پر وزیراعظم بنتے تو پہلی رائے میں ضرور کچھ وزن ہوتا۔

کچھ لوگوں کی رائے تو یہ بھی ہے کہ اپنے بل بوتے پر عباسی صاحب وزیراعظم صرف اس صورت ہی بن سکتے تھے اگر وہ رکن اسمبلی اپنے زور بازو پر بنے ہوتے۔ عباسی صاحب کی رائے مگر یہ ہے کہ سپیکر کو جوتا مارنے جیسی حرکتیں پوری دنیا کی پارلیمنٹس میں ہوتی رہتی ہے۔ یقیناً یہ کہنا بھول گئے کہ سبھی پارلیمنٹیرینز ایسے نہیں ہوتے!

Read more

جو بائیڈن: امریکی صدر کی جانب سے سنہ 1915 میں ہونے والا آرمینیائی قتل عام ’نسل کشی‘ قرار، ترکی کا مذمتی بیان

جو بائیڈن پہلے امریکی صدر بن گئے ہیں جنھوں نے سرکاری طور پر 1915 میں آرمینیائی باشندوں کے ہونے والے قتل عام کو ‘نسل کشی’ قرار دیا ہے۔ امریکی صدر کے بیان کے بعد ترکی کے وزیر خارجہ میولت چووشولو نے کہا کہ ‘ترکی مکمل طور پر امریکی فیصلے کو مسترد کرتا ہے۔‘

Read more

سیکنڈ وائف ڈاٹ کام: مسلمانوں کے لیے دوسری بیوی تلاش کرنے سے متعلق ڈیٹنگ ویب سائٹ کو پاکستان میں تنقید کا سامنا

منفرد نام کی وجہ سے توجہ کا مرکز بننے والی ویب سائٹ اور اس کے تخلیق کرنے والے آزاد چائے والا کو اس ویب سائٹ کے جواز پر برطانیہ میں بھی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا اور حال ہی میں پاکستان کے سوشل میڈیا پر بھی وہ زیرِ بحث ہیں۔

Read more

آئین پاکستان، اقلیتیں اور قومی نصاب

انصار عباسی صاحب نے ایک مضمون میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ قومی کمیشن برائے اقلیت نے عدالت عظمیٰ کے قائم کردہ یک رکنی کمیشن کی نئے تعلیمی نصاب سے متعلق رپورٹ سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ دراصل یک رکنی کمیشن نے اس بات کی سفارش کی ہے کہ نصاب میں اردو، انگریزی اور معلومات عامہ کے مضامین میں شامل اسلامی مواد کو اسلامیات کے مضمون میں شامل کیا جائے۔

مضمون نگار کے مطابق وزارت مذہبی امورکی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں قومی کمیشن برائے اقلیت کے سربراہ چیلارام کیولانی نے کہا کہ ان کا کمیشن اس رپورٹ سے بالکل اتفاق نہیں کرتا جو یک رکنی کمیشن نے عدالت عظمیٰ کو پیش کی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ وزارت تعلیم کے ایک اہلکار سے بریفنگ لینے کے بعد قومی کمیشن برائے اقلیت کے تمام ارکان نے Single National Curriculum (SNC) کی توثیق کی اور اسے تاریخی قرار دیا ہے۔

Read more

آئی اے رحمن صاحب کے عہد رفتہ میں ایام زیست

دسمبر کی ایک یخ بستہ شب کو میں مرحوم گردیزی صاحب کے ساتھ ایچ آر سی پی لاہور کے دفتر پہنچا۔ راستے میں ہم رحمان صاحب کے بارے میں تبادلہ خیال کر رہے تھے اور گردیزی صاحب ان کے بارے میں آگاہی فراہم فرما رہے تھے۔ میں نے رحمان صاحب کے بارے میں بہت کچھ سن اور پڑھ رکھا تھا اور آج ان سے پہلی ملاقات تھی۔ کچھ لمحوں کی بعد ہم ان کے آفس میں موجود تھے، ملاقات کے اوائل لمحات کے کچھ دیر بعد ہی میری کیفیت خمار بارہ بنکوی کے اس شعر کی مانند تھی کہ، اک پل میں ایک صدی کا مزا ہم سے پوچھیے۔

Read more

ایلون مسک کی سپیس ایکس پر انڈونیشیا کا یہ چھوٹا سا جزیرہ کیوں ناراض ہے؟

انڈونیشیا نے ویسٹ پاپائو میں اپنے جزیروں میں سے ایک کو ایلون مسک کے سپیس ایکس پروجیکٹ کے ممکنہ لانچ سائٹ کے طور پر پیش کیا ہے۔ سپیس ایکس کا مذکورہ پروجیکٹ ایک مرتبہ پھر انسانوں کو چاند پر پہنچانا چاہتا ہے۔

Read more

پاکستانیو! چاچا چنڈ نہ بنو

ایک زمانہ تھا کہ جب بھی ٹی وی کھولو، جنوبی کوریا کے طلبہ اور پولیس باہم نبرد آزما نظر آتے تھے۔ جنوبی کوریا کے لوگوں کے لئے بڑے بڑے مظاہرے کوئی نئی بات نہیں، 1987 میں طلبہ کے مظاہروں نے آمریت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا تھا۔ اور اس کے تیس سال بعد ہونے والے مظاہروں کی بدولت ایک بدعنوان صدر کا مواخذہ ہوا تھا۔ لیکن اب پولیس اور مظاہرین کے درمیان پر تشدد مقابلہ ماضی کا قصہ

Read more

دہشت گردی کے خلاف وزیر اعظم کے کھوکھلے دعوے

وزیر اعظم عمران خان نے کوئٹہ کے سیرینا ہوٹل میں کار دھماکہ پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ملک دہشت گردی کے خلاف جیتی ہوئی جنگ ہار نہیں سکتا۔ یہ اسی سربراہ حکومت کا بیان ہے جس نے اس ہفتہ کا آغاز ہی ایک دہشت گرد تنظیم کے ساتھ مفاہمت سے کیا تھا اور قوم کے نام اپنے خطاب میں تسلیم کیا تھا کہ ان کی حکومت اور تحریک لبیک کے مقاصد

Read more

پاکستانی معاشرے میں عدم برداشت

اگر گلیلیو ببلیکل فلکیاتی نظریات کے خلاف اظہار اسی دور کی عدم برداشت کا سامنا رہتا تو ہم آج بھی کرۂ ارض کو کائناتی مرکز تصور کر رہے ہوتے۔ اگر سائنس کے سمندروں میں غوطہ زن لوگوں کو معاشرتی عدم برداشت کے نتیجے میں شیطانی پیروکار ہی سمجھا جاتا رہا ہوتا تو انسان آج فلک شگاف عمارتیں تعمیر نہ کر پاتا، فضاؤں میں پرندوں کی مانند اڑ نہ رہا ہوتا، اپنی تاریک راتوں کو دن کے اجالوں کے مشابہ نہ

Read more

افسانوی مجموعہ: آب مرگ

احسان اللہ لاشاری کا افسانوی مجموعہ ”آب مرگ“ ابھی ختم ہوا ہے، اس سے پہلے کہ میں اس میں موجود افسانوں پر بات کروں، یہاں میں جیلانی بانو صاحبہ کے ایک مضمون کا حوالہ دینا ضروری سمجھتا ہوں، جو دوہزار پانچ میں ”دنیا زاد“ رسالے میں شائع ہوا، اس میں وہ لکھتی ہیں کہ ”آج ایک ادیب کے لیے یہ دنیا جتنی غورطلب ہے پہلے کبھی نہ تھی۔ ہم نئی صدی میں داخل ہو رہے ہیں، یہ انسانی تہذیب کا

Read more

کیا خدا ظالم ہے؟

کبھی کبھی میں سوچتی ہوں خدا کیا ہے؟ وہ جو ہمیں بتایا گیا یا وہ جو وہ خود کو بیاں کرتا ہے؟ وہ کہتا ہے میں گمان ہوں جیسا مجھے گمان کرو گے ویسا پاؤ گے۔ وہ ایک ماں سے بھی زیادہ اپنے بندوں سے محبت کرنے والا ہے۔ لیکن ہمیں اس کے جاہ و جلال کے قصے سنائے گئے یا جہنم میں بھیجنے والے خدا کا تصور دیا گیا۔ خدا کو اذیت پسند بتایا گیا۔ کبھی کبھی خیال آتا

Read more

بھارت میں مذہبی آزادی مسلسل کم ہو رہی ہے، امریکی کمیشن کی رپورٹ

مذہبی آزادی کی عالمی صورت حال پر نظر رکھنے والے امریکی کمیشن یونائٹیڈ اسٹیٹ کمیشن آن انٹرنیشنل ریلیجیئس فریڈم (یو ایس سی آئی آر ایف) نے اپنی تازہ رپورٹ میں محکمۂ خارجہ سے سفارش کی ہے کہ بھارت کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے معاملے میں انتہائی تشویش والے ملکوں کی فہرست میں ڈال دیا جائے۔

Read more

عمل رامے” اور پاکستان مساوات پارٹی والے حنیف رامے”

کالج کے ایسے طالب علم کی حیثیت سے جو میسر فارغ وقت لائبریری میں بیٹھ ادبی جریدوں کی ورق گردانی کیا کرتا۔ نقوش۔ سویرا۔ ادب لطیف قسم کے جریدوں میں سے ایک کے اعلی تجریدی آرٹ سے مزین سر ورق پر ایک کونے میں لکھے ”عمل رامے“ کے الفاظ اپنے والد کے پرنٹنگ پریس پر بھی بیٹھنے والے کالج کی سیاست میں حصہ لینے والے مصور۔ نقاش۔ خطاط۔ کیلیگرافی۔ آرٹسٹ۔ ایم اے اکنامکس اور فلسفہ۔ ادیب مقرر اور نہ جانے

Read more

رینو آگال: جن کی زندگی بھی اُن کی صحافت کی طرح بھرپور تھی

آج رینو آگال کی موت کی خبر سُن کر مجھے نومبر 1997 کی وہ ٹھنڈی شام یاد آ گئی جب میری رینو سے پہلی ملاقات ہوئی تھی۔ کچھ لوگوں سے مل کر آپ کو لگتا نہیں کہ یہ ملاقات پہلی بار ہو رہی ہے۔

Read more

ایک زنجیر اتنی ہی مضبوط ہوتی ہے جتنی اس کی کمزور ترین کڑی

دنیا کے مختلف شہروں اور ملکوں میں زندگی گزارنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ ہر معاشرے میں دو طبقے موجود ہوتے ہیں : مراعات یافتہ طبقہ اور غیر مراعات یافتہ طبقہ پہلے طبقے کو جو مراعات حاصل ہوتی ہیں دوسرا طبقہ ان سے محروم رہتا ہے۔ مراعات یافتہ طبقے کا بچہ سکول جاتا ہے غیر مراعات یافتہ طبقے کا بچہ مزدوری کرتا ہے اور تعلیم سے محروم رہتا ہے مراعات یافتہ طبقے کا مرد اچھی ملازمت

Read more

عورت، خاندان اور سرمایہ دار نظام

سرمایہ دارانہ نظام میں پیدا ہونے والے نئے مالی بحران کے نتیجے میں ہونے والی تنقید عورتوں کی ایک نئی تحریک کو جنم دینے جا رہی ہے۔ عورتوں کے حقوق کو جب بھی خطرہ لاحق ہوا ہے تو عورتوں نے اس کے خلاف بھرپور رد عمل کا اظہار کیا ہے لیکن عورتوں کے مظاہروں سے ایک اور بات بھی ثابت ہوتی ہے کہ وہ زیادہ تر قانونی موشگافیوں پر زور دیتی ہیں اور سرمایہ دار سیاست دانوں کی حمایت کرتی

Read more

شہزادی لطیفہ: اقوام متحدہ نے متحدہ عرب امارات سے اماراتی شہزادی کے زندہ ہونے کے ’ٹھوس‘ ثبوت مانگ لیے

اقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’اماراتی حکام کی جانب سے جاری بیان میں محض یہ کہا گیا ہے کہ ان کا گھر میں خیال رکھا جا رہا ہے اور یہ اس وقت ناکافی ہے۔‘

Read more

عاطی لاہوریا اور مبینہ پولیس مقابلہ: گوجرانوالہ پولیس نے گینگسٹر کا تعاقب سربیا کے جنگلوں تک کیا

پولیس کے مطابق جرائم کی دنیا میں قدم رکھنے کے بعد عاطی لاہوریا ایک سفاک قاتل اور بے باک قسم کے گینگسٹر بن کر سامنے آئے تھے جو پولیس پر بھی گولی چلانے سے نہیں گھبراتے تھے۔ ان کے پاس ایک وقت میں درجن بھر سے زیادہ ’گینگسٹر موجود ہوتے تھے جن میں زیادہ تر اجرتی قاتل تھے۔‘

Read more

جناب آئی اے رحمان، آپ کو آخر جانا ہی تھا

آئی اے رحمان کو بھی ایک دن جانا ہی تھا اور وہ چلے گئے، ہر دل عزیز شخصیت کے انتقال کے صدمہ سے دوچار ہونا ہی پڑتا ہے، یہ نظام قدرت ہے، اس کے آگے کسی کا زور نہیں۔ جلد یا بدیر، ہر ایک کو اس صدمہ سے گزرنا ہی پڑتا تھا، سبھی کو یہ صدمہ سہنا ہی تھا لیکن رحمان صاحب کے صدمہ نے ہر ایک کو نڈھال کر دیا ہے کیونکہ آپ نے جس معاشرے میں انسانی حقوق

Read more

سفید انقلاب سے اسلامی انقلاب کی طرف سفر

سن 1963 میں اس وقت کے ایرانی وزیراعظم اسداللہ اعلم نے بلدیاتی کونسلز کے انتخابات کے اندر اصلاحات کا عمومی قانون پیش کیا جس کے مطابق آئندہ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے لیے مسلمان ہونے کی شرط ختم کر دی گئی، حلف لینے کے لیے قرآن مجید کی جگہ ”آسمانی کتاب“ کے لفظ کو شامل کر لیا گیا۔ اسی طرح خواتین کو ووٹ دینے کی اجازت بھی دے دی گئی جو اس پہلے خواتین کو حاصل نہیں تھی۔

Read more

ایران میں مستقبل کا بادشاہ منتخب ہونا چاہیے: جلا وطن ایرانی ولی عہد

ویب ڈیسک — ایران کے آخری فرماں روا کے صاحب زادے اور حزبِ اختلاف کی جلا وطن شخصیت رضا پہلوی نے ایران کی عوام سے کہا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران میں ایک نئے نظام کے تحت ایک منتخب بادشاہ کا عہدہ تخلیق کریں۔ تاہم رضا پہلوی نے وائس آف امریکہ کی فارسی سروس کو انٹرویو میں اس امکان کو رد کیا ہے کہ وہ خود اس عہدے پر متمکن ہوں گے۔

Read more

اختلاف رائے پر بائیکاٹ کا رویہ، امریکی تعلیمی اداروں میں عدم برداشت بڑھ رہی ہے؟

ویب ڈیسک — امریکہ میں حال ہی میں شائع ہونے والے رائے عامہ کے ایک سروے کے نتائج میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ 64 فی صد امریکی جن میں لبرل اور قدامت پسند، دونوں قسم کے افراد شامل ہیں ‘کینسل کلچر’ یا اختلاف رائے پر بائیکاٹ کے کلچر کو اپنی آزادی کے لیے خطرہ سمجھتے ہیں۔

Read more

محروم طبقات کی آواز آئی اے رحمان

ایک دن لاہور میں رحمان صاحب کے ساتھ فیض گھر جا رہے تھے ، راستے میں میں نے ان سے پوچھا سر گھر کا مطلب کیا ہے۔ رحمان صاحب مسکرائے اور کہنے لگے گھر کا تصور خاندان کے بغیر ممکن نہیں، ایک خاندان کے افراد جس عمارت میں مقیم ہوں اس کو گھر کہا جاتا ہے ورنہ وہ صرف عمارت یا مکان کہلائے گا مگر گھر نہیں کہلائے گا۔

Read more

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ کیے گئے حکومتی معاہدے کی قانونی حیثیت کیا ہے؟

پاکستانی حکومت کی جانب سے مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دینے کے چار روز بعد ہی حکومت نے نہ صرف تنظیم کے ساتھ تفصیلی مذاکرات کیے بلکہ ان مذاکرات کے نتیجے میں ایک معاہدہ بھی طے پایا ہے۔

Read more

ترکی کی جارحانہ خارجہ پالیسی میں لچک کی وجہ کیا؟

ترکی کی طویل عرصے سے جاری جارحانہ خارجہ پالیسی میں اب حقیقت پسندانہ عنصر غالب آتا دکھائی دیتا ہے اور وہ اپنے ہمسایہ ملکوں کے علاوہ دنیا کی بڑی طاقتوں کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن اس کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟

Read more

صحت اور سرمایہ دارانہ نظام: کورونا ویکسین کا معاملہ

19 مئی 2020 ء کو عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او ) ، کے 194 رکن ممالک نے ایک قرار داد منظور کی جس میں مستقبل میں کورونا وائرس کی ویکسین کو عالمی سطح پر ”عوامی سامان“ بنانے کا اعلان کیا گیا۔ متعدد سربراہان مملکت نے بھی اسی طرح کی خواہش کا اظہار کیا۔ لیکن ہم نے دیکھا کہ عوامی اور نجی لیبارٹریوں کے درمیان سند حق یا پیٹنٹ (Patent) پہلے حاصل کرنے کی دوڑ لگی رہی، تا کہ

Read more

اٹوٹ انگ کی رٹ چھوڑنا ہو گی

امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ ’خطرے کے جائزے کی سالانہ رپورٹ‘ 2021 میں دعویٰ کیا گیا کہ جوہری ہتھیاروں سے لیس دونوں ممالک (پاکستان۔ بھارت) کے درمیان کشمیر کے معاملے پر کشیدگی میں اضافہ کا خطرہ موجود ہے، امریکہ کی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس نے کانگریس کو ارسال رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ نریندر مودی پاکستان پر اشتعال انگیزی کا جھوٹا الزام بھی عائد کر سکتے ہیں۔ اس سے قبل رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ پانچ برسوں

Read more

الیکسی نوالنی: روسی صدر پوتن کے بڑے ناقد الیکسی نوالنی کون ہیں؟

16 اپریل کو دنیا بھر سے درجنوں مشہور شخصیات نے صدر ولادیمیر پوتن کو لکھے ایک کھلے خط پر دستخط کیے ہیں جس میں نوالنی کو مناسب طبی دیکھ بھال دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Read more

پی ٹی آئی کی کہانی ختم تو نہیں ہو گئی ؟

پاکستان بھلے لوہے سے مضبوط ہو‘ سیاسی نظام کانچ کا ہے۔ چند ہفتے قبل پی ڈی ایم حکومت سے ٹکرا کر پاش پاش ہو گیا۔ وہ پی ڈی ایم جسے مشترکہ طور پر سینٹ میں اکثریت حاصل تھی اور جسے چند نشستوں کا کندھا مل جائے تو وہ مرکز اور پنجاب میں حکومتیں بدل سکتا تھا۔ پی ڈی ایم کو ٹکڑے کرنے والا حکومتی وجود اب خود ہوائوں سے لرز رہا ہے۔ کسی ریاست اور سماج کو استحکام اور خوشحالی

Read more

گلگت بلتستان: آئینی حیثیت اور عوامی حقوق

ہمارے پیارے وطن پاکستان کے 95 فیصد سے زائد شہریوں کو تو اس بات کا علم بھی نہیں ہو گا کہ گلگت بلتستان کہاں واقع ہے، یہ پاکستان کا باقاعدہ حصہ ہے یا پھر صرف پاکستان کے زیر انتظام علاقہ ہے، اس کی آئینی حیثیت کیا ہے، اس خطے میں بسنے والے عوام پر کون سا آئین اور قانون لاگو ہوتا ہے، وہاں کے عوام اپنے حقوق اور انصاف کے حصول کے لیے کس عدالتی نظام سے رجوع کر سکتے

Read more

"پریم چند گھر میں”: ایک فیمنسٹ ادیب کی زندگی کی کتھا

کسی بڑی ادبی شخصیت کا اصل روپ دیکھنا ہو تو اسے گھر میں دیکھیں. اکثر اوقات انسان دوستی اور عورتوں کے حقوق کے دعویدار دانشور جلوت اور خلوت میں بہت مختلف رویہ رکھتے ہیں. ان کا بس نہیں چلتا کہ گھر میں سوال اٹھانے والی بیوی کا منہ کس طرح بند کردیں. جبکہ باہر کی دنیا میں ان کا رویہ بالکل برعکس ہوتا ہے. مگر منشی پریم چند کا شمار ان سچی اور ستھری ہستیوں میں ہے کہ جن کا

Read more

”اسے پرواز کرنے دو!“ پر ایک نظر

ضیاء الدین یوسف زئی کی انگریزی کی کتاب Let Her Fly کے اردو ترجمہ پر ایک ریٹائرڈ پرنسپل کا تبصرہ کتاب زندگی ہے اور زندگی کتاب۔ اس کتاب میں خوشی ومسرت کے انمٹ وحسین رنگ شامل ہو جاتے ہیں جب کتاب کاتحفہ ڈاکیہ ہاتھ میں تھما دے۔ ”اسے پرواز کرنے دو“ ضیاء الدین یوسف زئی کی آپ بیتی (Let Her Fly) کا اردو ترجمہ ہے جسے فضل ربی راہی نے انگریزی سے اردو کے قالب میں ڈھالا ہے اور یہ

Read more

آئی اے رحمان: ایک چراغ اور بجھا

آئی اے رحمان  (ابن عبدالرحمن) کیا کمال کے فرد تھے۔ ایک فرد جو اپنی ذات میں ایک بڑ ے ادارے کی حیثیت رکھتے تھے۔ وہ روشنی کا ایک ایسا مینار تھے جو لوگوں کو فلاح اور رواداری سمیت جمہوری معاشرے کا درس دینے میں پیش پیش ہوتے تھے۔ معروف دانشور، مصنف، صحافی، تجزیہ نگار، ایڈیٹر اور انسانی حقوق کی جدوجہد سے جڑا ایک بڑا معتبر نام آئی اے رحمان 90 برس کی عمر میں اللہ تعالی کو پیارے ہو گئے۔ انا للہ و انا علیہ راجعون۔ یہ دنیا عارضی ہے اور مجھ سمیت جو بھی دنیا میں آیا ہے ، اسے ایک دن اللہ تعالی کی عدالت میں جانا ہے۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ آئی اے رحمان جو عملی زندگی میں جدوجہد کا استعارہ تھے ، وہ نیک نامی کے ساتھ ایک بڑی بھرپور زندگی گزار کر رب کے حضور پیش ہوئے ہیں۔

Read more

علامہ اقبال اور تصور پاکستان (چند عمومی مغالطے)

عظیم فلسفی کارل پوپر نے سائنس کے مورخین کے بارے میں گلہ کیا تھا کہ وہ بالعموم بہت خراب قاری ہوتے ہیں۔ مجھے اس بات سے صرف اتنا اختلاف ہے کہ بری خواندگی کو سائنس کے مورخین تک محدود کر دینا شاید درست نہ ہو کیونکہ یہ بیماری کافی ہمہ گیر ہے۔ تاریخی متون کو درست پڑھنا شاید اس لیے ممکن نہیں رہتا کہ ہم نے پہلے سے بہت سے تصورات وضع کر رکھے ہوتے ہیں اور جب ان کی

Read more

ساہیوال کی خواجہ سرا انمول بخاری کی درد بھری کہانی

گھر کی سختیوں اور معاشرے کے ناروا سلوک سے تنگ آ کر انمول نے ٹرانس جینڈرز سے دوستیاں بڑھانا شروع کر دیں۔ ایک دفعہ ایک خواجہ سرا نے انمول سے فیصل آباد میں لگنے والے میلے کا ذکر کیا۔ گھر کی پریشانیوں سے تنگ انمول نے میلے میں جانے کی فوری ہامی بھر لی۔ خواجہ سرا، انمول کو اپنے گھر لے گئی۔ کھانا کھلایا کپڑے پہننے کو دیے۔ اس کی محبت اور شفقت نے انھیں بہت متاثر کیا۔

میلے میں جانے کی خبر جیسے ہی والد صاحب تک پہنچی تو انھوں نے میلے کا رخ کیا۔ انمول کو دیکھتے ہی ان کا خون کھول اٹھا۔ انمول کو بالوں سے گھسیٹا اور مارنا شروع کر دیا۔ اتنا مارا کہ بے ہوش ہو گئیں۔ آنکھ کھلی تو اپنے آپ کو تھانے میں پایا۔ ایس ایچ او کے دریافت کرنے پر انمول نے بتایا کہ تشدد کرنے والا شخص ان کا والد ہے، مار پیٹ کی کی وجہ میلے میں خواجہ سرا بن کر آنا ہے۔ ایس ایچ او نے انمول کو دو تھپڑ رسید کیے ، گالیاں دیں اور والد کے ساتھ چلتا کیا۔

Read more

شادی شدہ جوڑوں کو ’سپیس‘ کیوں چاہیے؟

نئے دور کے تقاضوں کو سمجھنے کے لیے نئے ذہن اور نئی سوچ کی ضرورت ہے، ورنہ اس دور کی گھمن گھیریاں آپ کے اوسان خطا کیے بنا نہیں چھوڑیں گی۔

بہت کچھ بدلا، انسانی رویوں میں تبدیلی آئی اور ایک دور آیا انسان نے الفاظ سے کھیلنا شروع کر دیا۔ لفظوں کے کھیل کا موسم آن پہنچا اور لفظوں کے کھلاڑی نے اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کے لیے ”سپیس“ جیسے لفظ کے نئے معانی متعارف کروائے۔

یہ نیا انسان کہتا ہے ہمیں سپیس چاہیے۔ یہ شوہر ہو کر اگر کسی دوسری عورت سے بات کرتا ہے ، اگر اس سے سوال کیا جائے تو کہتا ہے مجھے سپیس چاہیے، چاہے وہ مرد کسی دوسرے کی بیوی کے ساتھ ہی کیوں نہ مصروف پایا جائے۔

Read more

جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ میں حکومتی مداخلت، آئی سی سی سے معطلی کا اندیشہ

جنوبی افریقہ میں کرکٹ کو ایک نئے تنازع کا سامنا ہے اور بورڈ میں حکومت کی مداخلت کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے ملک کے بورڈ کرکٹ جنوبی افریقہ (سی ایس اے) پر معطلی کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔

جنوبی افریقہ کے کرکٹرز نے سی ایس اے میں انتظامی مداخلت پر اسپانسرز اور شائقین سے معذرت کی ہے۔ جب کہ وزیرِ کھیل کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Read more

اینالینا بئربوک: وہ خاتون جو جرمنی کی اگلی سربراہ بن سکتی ہیں

اینالینا بئربوک سنہ 1980 میں پیدا ہوئی تھیں، یہ وہی سال ہے جب اس جماعت کی بنیاد ڈالی گئی تھی جس کی آج وہ رہنما ہیں۔ اُن کے والدین جوہری ہتھیاروں کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں انھیں اپنے ہمراہ لے جاتے تھے۔

Read more

ننانوے فیصد کا فیمینزم

ہمیں سرمایہ دارانہ نظام کے مخالف فیمینزم کی ضرورت ہے۔ ایسا فیمینزم جو ننانوے فیصد کے لیے ہو۔ ہمیں لوگوں کے تیزی سے گرتے معیار زندگی، ماحولیاتی تنزلی، قدرتی آفات، خانہ جنگی، بڑے پیمانے پہ ہجرت اور اس کی راہ میں رکاوٹوں، بڑھتی ہوئی سماجی و سیاسی نسل پرستی اور عوام کی بڑے پیمانے پر ذرائع اور وسائل سے بے دخلی کا سامنا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ فیمینزم ان تمام چیلنجوں کا سامنا کرے۔ ہمارا خواب ایک ایسا

Read more

یہ حکومت کامیاب ہو سکے گی ؟

جولائی دوہزار اَٹھارہ کے عام انتخابات کے نتیجے میں قائم ہونے والی پی ٹی آئی حکومت کو اقتدار میں آئے تین برس کا عرصہ ہونے کو ہے۔اس مُدت میں کئی موڑ ایسے آئے ،جہاں حکومت کو یہ ثابت کرنا تھا کہ اِن پر عوام کے اعتماد کافیصلہ دُرست تھا۔مگر حکومت یہ ثابت کرنے میں ناکام رہی ۔ اس عرصہ میں حکومت عوام کے مسائل پر قابو پاتی، لیکن یہ اپنی توانائی اپنے لیے نئے مسائل پیدا کرنے پر صَرف کرتی

Read more

آئی اے رحمان: سائبان نہ رہا

دردمندوں کے خانہ ہائے دل میں گہرے ملال کی ویرانی اتر آئی ہے۔ دکھ کی سسکی کو ضبط کی تلقین کا یارا نہیں رہا۔ آتی جاتی سانس کی دھونکنی میں رہ رہ کر اٹھتے احساس زیاں کی کٹار چلی آئی ہے کہ اب جانب کہسار سے اترتے ابر سیاہ کی گھٹا ٹوپ تاریکیوں میں کس سے رہنمائی چاہیں گے۔ بحران کی حلقہ در حلقہ بچھی بارودی سرنگوں میں کس سے سمت پوچھیں گے۔ اجتماعی ناکامیوں کے تاحد نظر پھیلے تسلسل

Read more

ابا! میں بھلا آپ کا شکریہ کیسے ادا کر سکتی ہوں؟

جہاں تک میں جانتی ہوں میرے والد محبت، درد مندی اور انکساری کی مجسم تصویر ہیں۔ انھوں نے مجھے محبت کا درس محض الفاظ کے ذریعے نہیں دیا بلکہ اپنے عمل سے محبت اور مہربانی کے کام کر کے دکھایا۔ میں نے اپنے والد کو کسی کے ساتھ بد تہذیبی اور بے انصافی پر مبنی سلوک کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔ خواہ مسلمان ہو یا عیسائی، گورا ہو یا کالا، غریب ہو یا امیر، مرد ہو یا عورت، سب ان کی نظر میں برابر ہیں۔ اسکول کے پرنسپل، ایک سوشل ایکٹیوسٹ اور فعال سماجی کارکن کی حیثیت سے وہ ہر ایک کا خیال رکھتے، انھیں احترام دیتے اور مدد کرتے تھے۔ ہر شخص ان سے پیارکرتا تھا، اس لئے وہ میرے لئے محبوب ترین ہستی بن گئے تھے۔

Read more

پاکستانی ریاست کے اسلامی سیاسی تصورات اور ان کے فکری اسباب

پاکستان کو سرکاری سطح پر ایک اسلامی نظریاتی مملکت بنانے کے عمل کا آغاز مارچ 1949 ء میں قرارداد مقاصد کی منظوری سے ہوا جس کے بعد ملک میں جاری تحریک نفاذ اسلام اختتام پذیر ہوئی، اور یہ بحث بظاہر مذہبی طبقات کی کامیابی پر منتج ہوئی، کہ آیا پاکستان کو ایک سیکولر ریاست ہونا چاہیے یا مذہبی۔ تاہم یہ منظوری مذہبی جماعتوں کی یکسر کامیابی نہیں تھی کیونکہ قرارداد مقاصد نہ تو ایک خالصتاً مُلائی (theocratic) ریاست کی تشکیل کر رہی تھی، اور نہ ہی اس قرارداد کے ذریعے پاکستان کو اسلامی ریاست قرار دینے کے بعد ، مذہبی طبقات کی وہ توقع پوری ہو سکی جس کی آس وہ قرارداد مقاصد کی منظوری سے لگائے ہوئے تھے : یعنی پاکستان میں ”صالحین“ کی جماعت کبھی برسر اقتدار نہیں آ سکی۔

Read more

عورتوں، بچوں اور اقلیتوں کی آواز: رحمان صاحب

بارہ اپریل کو جب صحافی مزدور ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہم پریس کلب میں احفاظ الرحمٰن کی پہلی برسی منا رہے تھے تو رحمٰن صاحب کے انتقال کی خبر ملی اور ہم سب مزید دکھی ہو گئے۔ اس پروگرام میں ہم نے ان دونوں کا سوگ بھی منایا، ان کی زندگیوں کو سیلیبریٹ بھی کیا اور ان کے مشن کو آگے بڑھانے کا عزم بھی کیا۔ تب سے اخبارات، ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغامات کا

Read more

امریکہ، طالبان اور افغانستان

طالبان نے استنبول افغان امن کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا ہے ، عبوری حکومت کے قیام اور عام انتخابات بارے تمام امریکی تجاویز یکسر مسترد کر دی ہیں اور دوحہ معاہدے کی روشنی میں تمام غیر ملکی افواج کے فوری اور بلا تاخیر انخلا کا مطالبہ کر دیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کے تازہ اعلان پر طالبان نے باضابطہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چونکہ فوجوں کے انخلا میں چند ماہ کی تاخیر

Read more

کچھ ناروے کی ثقافت کے بارے میں

یہ ثقافت آخر ہے کیا چیز؟ ثقافت کے بارے میں بہت بات ہوتی ہے۔ لیکن یہ آخر ہے کیا؟ کیا یہ کوئی ورثہ میں ملنی والی شے ہے جسے ہم جوں کی توں سنبھالے چلے جا رہے ہیں؟ ایسا نہیں ہے۔ ثقافت خود کوئی چیز نہیں۔ یہ بہت سی چیزوں سے مل کر ایک چیز بنتی ہے۔ جیسے ہانڈی پکاتے ہوئے کئی اشیا ڈالتے ہیں۔ گوشت، سبزی، تیل، مصالحے وغیرہ۔ اور جب یہ سارے لوازم پک جا ہوں تو ہم

Read more

صحافی اور ذہنی صحت

صحافت ایک بہت وسیع اور پروفیشنل شعبہ ہے جس میں مسلسل خود کو اپ ڈیٹ رکھنا بہت ضروری اور اہم ہوتا ہے۔ ٹیکنالوجی کی ترقی نے اس شعبے میں مزید تنوع پیدا کر دیا ہے۔ اب سے شعبے سے وابستہ افراد کے لیے اپنے مخصوص شعبے میں مہارت، نئے ٹرینڈز اور ٹیکنالوجی پر عبور ہونا اہم ہے۔

وقت کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی نے جہاں صحافیوں کے لئے کئی آسانیاں پیدا کی ہیں وہاں کئی مشکلات اور چیلنجز بھی پیدا کیے ہیں۔ صحافت میں مطالعہ، ذاتی مشاہدہ اور روزمرہ کے تجربات نہایت اہم ہوتے ہیں۔ مطالعہ اس لئے سب سے زیادہ اہم ہے کہ اس شعبے سے وابستہ افراد نے معاشرے کے ہر طبقے کی رہنمائی کرنا ہوتی ہے۔ لوگوں کو حقائق، نئے ٹرینڈز اور آئیڈیاز کے متعلق ایجوکیٹ کرنا ہوتا ہے۔

Read more

کیا نظریے کی حمایت میں ہتھیار اٹھانا چاہیے؟

”کیا کسی کو اپنے نظریے کی حمایت ہتھیار اٹھانا چاہیے؟“
کچھ سوال بظاہر سیدھے سادے ہوتے ہیں، لیکن ان کا جواب سادہ نہیں ہوتے۔
”یہ تو ڈپینڈ کرتا ہے، کہ نظریہ کیا ہے۔ دیکھنا ہو گا، کہ اس ’نظریہ‘ میں ہتھیار اٹھانے کی اجازت ہے؟“

Read more

بھارتی ریاست بہار کی 130 سال پرانی ‘خدا بخش لائبریری’ کا وجود خطرے میں

نئی دہلی — بھارتی ریاست بہار میں ایک فلائی اوور کی تعمیر کے منصوبے کی وجہ سے پٹنہ شہر میں واقع 130 سال پرانے کتب خانے ‘خدا بخش اورئینٹل پبلک لائبریری’ کا وجود خطرے میں پڑ گیا ہے۔

Read more

مون لینڈر: چاند گاڑی بنانے کے لیے ناسا کا ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس کا انتخاب

ناسا نے رواں دہائی کے دوران انسان کو چاند پر لے جانے کے لیے ایک مون لینڈر یعنی چند گاڑی بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کام کے لیے ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس کا انتخاب کیا گیا ہے۔

Read more

مذاکرات کی میز پر بھی طالبان ہی جیتے

امریکی فوجی تو گھر جا رہے ہیں، گھر جہاں امن، خوشی سکون اور سکھ ہوتا ہے مگر پیچھے ہمارے گھر میں کیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟ کہتے ہیں کہ مہمان کے جانے کے بعد جھاڑو نہیں دیتے، اس کی موجودگی میں ہی گھر صاف کر لیتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی بیان باجوہ صاحب نے پچھلے دنوں دیا تھا۔

Read more

وادی لولاب کا دکھ

سرسبز اونچے حسین کوہساروں کے درمیان حسین ندیوں سے مزین مرغزاروں کا حسن لکھیں یا دکھ لکھیں۔ وہ فلک جو برسوں سے اس وادی لولاب کی قسمت کا چشم دید گواہ ہے ، اس وادی پہ اس کی مہربانیوں پہ کبھی کمی نہیں آئی۔ شاید یہ ایک ادنیٰ سی کوشش ہے اس کی کہ وہ زمین کے ظالم باسیوں کے اس جنت نظیر وادی کو دیے جانے والے گہرے زخموں پہ اپنی مہربانیوں کا مرہم رکھ کر اسے دکھ سے

Read more

جعلی ریاست مدینہ اور اس کی حقیقت

عمرانی ریاست مدینہ میں رہنے والی رابعہ الربا کو عوامی جمہوریہ چین میں عارضی طور پر مقیم تحریم عظیم کا سلام قبول ہو۔

رابعہ نے اپنے خط میں جعلی ریاست مدینے کے زبردستی کے خلیفہ اول کے اس بدنام زمانہ بیان کا ذکر کیا ہے جو دنیا کے ہر خبر شائع کرنے والے ادارے نے چھاپا۔ رابعہ، صرف خلیفہ وقت نہیں بلکہ پاکستان کے ہر شہر، گاؤں، قصے کے ہر چوک، ہر تھڑے پر بیٹھا آدمی یہی سوچ رکھتا ہے۔ وزیراعظم تو بس یہ ثابت کر رہے ہیں کہ تعلیم اور شعور بھی ایسی سوچ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔

Read more

سیاسی شہادتیں اقتدار کے لیے نہیں ہوتیں

ذوالفقار علی بھٹو 1958ء میں خوبرو تعلیم یافتہ اور ذہین نوجوان کی حیثیت سے پاکستان کی سیا ست میں طلوع ہوئے اور آخری سیڑھی پر پہنچ کر 4 اپریل 1979ء کو غروب ہو گئے۔ انہوں نے زندہ حیثیت سے 21 برس سیاست کی مگر مرنے کے بعد بھی 42 برس سے پاکستانی سیاست میں موجود ہیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ ذوالفقار علی بھٹو، سکندر مرزا اور ایوب خان کی انگلی پکڑ کر سیاست میں آئے۔ وہ ایوب خان کے بہت

Read more