کیا یہ ملک خواتین کے لیے نہیں بنا تھا؟

  ابھی چند ہفتے گزرے ہیں کہ ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ذہنی ہذیان میں مبتلا ایک شخص نے مریم نواز کے متعلق بہت بے ہودہ الفاظ استعمال کیے تھے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس بے ہودگی کے بعد اہل دانش کے ہاں زلزلے کی سی کیفیت پیدا ہو جاتی، مگر ہر طرف قبرستان کا سا سکوت تھا۔ جن کالم نگاروں نے ذرا مذمت کی تو ساتھ یہ رام لیلا بھی بیان کر دی کہ

Read more

غذائی نظام میں بڑی تبدیلی کی ضرورت

غذائی تحفظ کو بہتر بنانے کے لئے موثر زرعی خوراک کی پالیسیاں اور اس پر عمل درآمد کو یقینی بنانا انتہائی ضروری اقدام تصور کیا جاتا ہے۔ بھوک اور غذائی قلت انسانیت کو درپیش سب سے بڑے چیلنجز میں سے ایک ہے۔ ایک شخص کا محفوظ خوراک حاصل کرنا اس کا بنیادی حق تسلیم کیا جاتا ہے کہ اس کے پاس صحت مند اور اپنی غذائی ضروریات اور ترجیحات کو پورا کرنے کے لئے محفوظ اور غذائیت سے بھرپور خوراک

Read more

کشمیر: جنت ایسی ہی ہو گی

بہت سنا تھا جنت دیکھنا ہو تو کشمیر دیکھو۔ لیکن اندازہ نہیں تھا کہ ایسا کیوں کہا جاتا ہے۔ جون کے پہلے ہفتے کشمیر جانے کا پروگرام بنا۔ لاہور سے کشمیر کا سفر بہت طویل ہے اس لیے ایک رات اسلام آباد میں قیام کیا۔ کشمیر شروع ہوتے ہی ہماری ملاقات وہاں موجود ٹورسٹ گائیڈ پولیس سے ہوئی۔ انہوں نے ہمیں ویلکم کیا باغ کا نقشہ دیا اور ہمارے ساتھ موجود وہاں کے مقامی کولیگ کو تاکید کی کہ ہمیں

Read more

ایل سلواڈور: وہ ملک جہاں اسقاط حمل یا حمل گرنے پر خواتین کو قید کر دیا جاتا ہے

وسطی امریکہ کے ملک ایل سلواڈور میں اسقاط حمل کے خلاف سخت ترین قوانین نافذ ہیں، چاہے حمل سے ماں کی جان کو خطرہ لاحق ہو یا بچہ ریپ یا خونی رشتوں کے مابین ناجائز تعلقات کا نتیجہ ہو۔۔۔ یہ ریاست ہر قسم کی رکاوٹوں کو ممنوع قرار دیتی ہیں۔

Read more

"پاکستان میں "خونی انقلاب

پاکستان میں ایک ”خونی انقلاب“ کی نوید کچھ روز پہلے شیخ رشید صاحب نے دی وہ عموماً ایسی بے پر کی اڑایا کرتے اور سیاسی ”پیشن گوئیاں“ بھی کرتے رہتے ہیں جس کی حیثیت نہیں ہوتی۔ میرا مشاہدہ اور مطالعہ ہے کہ کوئی بھی انقلاب دائمی نہیں ہوتا اور نہ ہی مسئلہ کا واحد حل انقلاب ہی ہے۔ اگر کبھی کوئی انقلاب برپا ہوا اور کامیابی سے بھی ہمکنار ہو گیا تو یہ صرف اس کا پہلا مرحلہ ہوتا ہے

Read more

قلم کے دھنی

صاحبان قلم کا ایک اژدھام ہے اخبارات کے ادارتی صفحے بھرے پڑے ہیں مختلف موضوعات پر خامہ فرسائی ہو رہی ہے ارباب قلم میں طبقہ اناث نے بھی اپنا حصہ ڈالا ہوا اپنے استعداد کے مطابق لکھ رہی ہیں یہ ایک خوش آئند بات ہے ایک جمہوری ریاست میں ان کا بھی حق ہے وہ اپنا نکتہ نظر بیاں کر سکیں۔ بلاشبہ ہر ایک کا اپنا طرز تحریر ہے۔ جس طرح میں نے پہلے بھی کہا کہ لکھنے والوں کی کمی

Read more

منظر بدلنا چاہیے (شعری مجموعہ)۔

شاعرہ: تنظیم الفردوس صفحات: 224، قیمت 380 ناشر: قرطاس، ادیبوں کا اشاعتی ادارہ، پوسٹ بکس نمبر 25، فیصل آباد مبصر:ڈاکٹر تہمینہ عباس ”منظر بدلنا چاہیے“ ڈاکٹر تنظیم الفردوس کا شعری مجموعہ ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر تنظیم الفردوس کا تعلق جامعہ کراچی کے شعبہ اردو سے ہے۔ اس شعری مجموعے کو ڈاکٹر صاحبہ نے ”راہ یار“ کے نام سے موسوم کیا ہے۔ اس مجموعے میں تین پیش لفظ ہیں۔ پہلا پیش لفظ احسان اکبر نے لکھا ہے۔ ڈاکٹر تنظیم الفردوس کی شاعری

Read more

حلقہ این اے 171 کی پسماندگی اور بد حالی کا ذمہ دار کون؟

ہم ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ رہیں گے۔ نہ میری سوچ غلامانہ ہے۔ اور نہ میرا قلم کسی کا غلام۔ مسائل کی آماجگاہ بنا جنوبی پنجاب اور ظلم و نا انصافیوں میں پستے یہاں کے بے بس و لاچار باسیوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔ خطہ جنوبی پنجاب خاص کر ڈویژن بہاول پور کی عظمت اور شان و شوکت اب تاریخ کے جھروکوں میں تو دیکھی جا سکتی ہے۔ مگر موجودہ صورت حال انتہائی دگرگوں ہے۔ تقریباً 57 برس

Read more

کیا خواجہ سراؤں کو تفریح کا حق بھی حاصل نہیں؟

تفریح ہر انسان کا بنیادی انسانی حق ہے۔ سیاحتی مقامات کی سیر انسان کی شخصیت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ اس کی یاداشت مضبوط ہوتی ہے۔ بلڈپریشر نارمل سطح پر آ جاتا ہے۔ ماضی کی تلخیاں بھلانے میں مدد ملتی ہے۔ صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ سیاحتی مقام کی سیر انسان کو ریفریش کر دیتی ہے۔ جینے کا نیا جذبہ اور ولولہ فراہم کرتی ہے۔ ہمارے معاشرے میں خواجہ سراء بچہ جیسے ہی مخالف جنس کی حرکتیں

Read more

سابق چیئرمین پاکستان فلم جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور، پرویز راہی

رواں سال 26 فروری کو میں اور طفیلؔ ہوشیار پوری صاحب کے صاحبزادے عرفان باری پرویز راہی صاحب کے گھر پہنچے۔ عرفان باری نے ملک کے نامور فلمی صحافی اور محقق کی حیثیت سے ان کا تعارف کرایا کہ انہوں نے فلم انڈسٹری کے لئے بہت معلوماتی پروگرام کیے اور کئی ایک کتابوں کے مصنف ہیں۔ پرویز راہی صاحب عرفان کے بڑے بھائی مقبول سرمد صاحب (م) کے کلاس فیلو تھے۔ ان کی ساری زندگی تحقیق میں گزری۔ راہی صاحب

Read more

لاطینی امریکہ میں منشیات کی سمگلنگ اور منظم جرائم میں خواتین کا حقیقی کردار

منظم جرائم میں خواتین کے کردار کو عام طور پر مرد سمگلروں کے ساتھی، رشتہ دار کے طور پر پیش کیا جاتا ہے یا ایک ایسے شخص کے طور پر جو تقریباً غیر ارادی طور پر اور جبری طور پر اس کا حصہ بن جاتا ہے۔

Read more

انڈیا اور افغان طالبان میں رابطے کے بعد عبداللہ عبداللہ کی کابل واپسی کتنی اہم ہے؟

افغان اعلیٰ مصالحتی کونسل کے سابق چیئرمین عبداللہ عبداللہ غیر متوقع طور پر کابل واپس پہنچے ہیں۔ طالبان حکومت نے عبداللہ عبداللہ کو عید الفطر کے دوران اپنے خاندان سے ملنے کے لیے ملک چھوڑنے کی اجازت دی تھی۔

Read more

عامر لیاقت کی موت سے سیکھیں

دین کے حوالے سے اس کا مطالعہ بھی اچھا تھا۔ گفتگو کا ہنر بھی کمال کا تھا۔ خوش شکل بھی تھے اور خوش لباس بھی۔ اس کے والد مرحوم لیاقت حسین مسلم لیگ پیر پگارا گروپ سے وابستہ رہے تھے اور پیر پگارا سے شاہ احمد نورانی جیسے سیاسی زعما سے اس کی دوستیاں بھی رہی تھیں۔ عامر لیاقت کی والدہ جنرل ضیا کی مجلس شوری کی رکن بھی رہیں۔ اس کی ایک اور خوش قسمتی یہ رہی کہ وہ

Read more

اسلام میں چار شادیوں کا تصور

اسلام ہر عہد کے انسانوں کے لئے ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ معاشرہ تب ہی ٹھوکر کھاتا ہے جب وہ اپنا ضابطہ حیات بھول جائے۔ اپنے موضوع پر آنے سے پہلے قارئین سے میرا ایک سوال ہے، ہمارے اسلامی معاشرے میں مرد حضرات کا ایک سے زائد نکاح کرنا اس قدر پیچیدہ اور دشوار کیوں ہے؟ کیوں یہ معاشرہ شرعی معاملات سے ہٹ کے گناہ کی دلدل میں دھنستا جا رہا ہے؟ کیوں نکاح مشکل اور زنا آسان ہے؟ کیوں

Read more

کیا میں ایک عورت نہیں ہوں؟

کیا میں ایک عورت نہیں ہوں؟ یہ سیاہ فام امریکی خاتون، سوجورنر ٹروتھ (Sojourner Truth) کی وہ تاریخ ساز تقریر ہے جو انھوں نے 1851عسیوی میں امریکہ کی ریاست اوہائیو میں منعقد ہونے والی خواتین کنونشن میں کی تھی۔ یہ تقریر نہ صرف آج بھی طرفداران انسانی اور نسوانی حقوق میں مشہور ہے بلکہ غیر سفید فام نسوانی حقوق کے علم برداروں کے لیے ایک مشعل راہ ہے۔ سوجورنر ٹروتھ سیاہ فام امریکیوں کی غلامی کے خاتمہ اور خواتین کے

Read more

تھپڑ – کیا عورت پر تشدد کرنے والا مرد کمزور ہوتا ہے؟

میں نے ایک تاریخ محفوظ کر لی ہے۔ یہ وہ تاریخ ہے جو صحیح وقت پر اپنے بھانجے کو دکھاؤں گی کہ دیکھو اس تاریخ کو دوسری بار تمہارے باپ نے تمہاری ماں پر اس لئے ہاتھ اٹھایا کیونکہ تم رو رہے تھے۔ جب کہ پہلی دفعہ تمہارے باپ نے میری جان سے پیاری عزیزہ جو تمھاری ماں ہے پر ہاتھ اٹھایا تھا تب تم اس کی کوکھ میں تھے۔ میں اس کو بتاؤں گی کہ میں کس کرب میں

Read more

عامر لیاقت: تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد

عامر لیاقت کی دفعتاً موت کی خبر نے دل دہلا دیا۔ دل ماننے کو تیار نا تھا۔ مبادا یہ خبر سچ نا ہو۔ یہ وہ عامر لیاقت ہیں جن کو برسوں عروج حاصل رہا۔ ان کے چاہنے والے ان کے پرستار ہر رمضان ان کی ٹرانسمیشن کے منتظر رہتے۔ مداح تو خیر دیکھتے اور سراہتے لیکن ناقدین بھی ان کے ہر فعل پہ کڑی نظر رکھتے تھے۔ آج دنیا سے یوں ان کے جانے کا دکھ اپنی جگہ۔ لیکن اس

Read more

پاکستان میں زچگی کے بعد ماؤں کا آرام کرنا مشکل کیوں اور انھیں کتنے آرام کی ضرورت ہوتی ہے؟

سوشل میڈیا پر چند خواتین کی جانب سے اپنے تجربات شئیر کیے جانے کے بعد ایک بحث کا آغاز ہو گیا جس میں شوہروں اور سسرال کے ظالمانہ رویے پر تنقید کے ساتھ ساتھ اکثر لوگ یہ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ کسی بھی خاتون کے جسم کو بچہ پیدا کرے کے بعد دوبارہ ہیل (تندرست) ہونے کے لیے کتنا وقت اور کس قسم کی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے اور اسے کب اٹھ کر ورزش اور کام کاج شروع کر دینا چاہیے۔

Read more

پیغمبر اسلام سے متعلق متنازع بیان پر انڈیا میں پر تشدد مظاہرے، دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

انڈیا کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے عہدیداروں کی جانب سے پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع بیان کے ردعمل میں ملک کی مختلف ریاستوں اور متعدد شہروں میں ہونے والے پرتشدد احتجاجی مظاہروں میں کم از کم دو افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

Read more

محمدی بیگم: اردو کی پہلی خاتون مدیرہ

خواتین کے اردو رسائل کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو اس بات کا ادراک ہو گا کہ خواتین کا پہلا رسالہ ”رفیق نسواں“ تھا جو 5 مارچ 1884 ء میں لکھنؤ سے جاری ہوا۔ یہ رسالہ عیسائی مشنری کے تحت شائع ہوا کرتا تھا۔ خواتین کا دوسرا رسالہ ”اخبار النساء“ تھا جو مشہور لغت نویس اور فرہنگ آصفیہ کے مصنف سید احمد دہلوی نے یکم اگست 1884 ء کو دہلی سے جاری کیا۔ ”اخبار النساء“ تین سو پچاس کی

Read more

دلبروں سے بیوروکریٹس ملتے کہاں ہیں

میری پہلی ملاقات تھی چنانچہ میں حسب عادت ان کے مزاج کو سمجھ ہی کر ملنا چاہتا تھا، مدنظر یہ بھی تھا کہ، ملنا بھی چاہیے کہ نہیں؟ ، دوسری طرف ہمارے دوست مرتضیٰ درانی کی خواہش اور حکم کئی ماہ سے تھا کہ ڈاکٹر آصف حسین سے ہم کلام ہونا ضروری ہے کیونکہ یہ گفت و شنید جہاں کئی سوالوں کو جنم دے گی وہاں کئی گتھیاں سلجھائے گی بھی۔ خیر، میں نے پرنسپل سیکرٹری وزیراعظم آزاد جموں و

Read more

امریکہ: ٹیکساس میں 42 سال قبل قتل ہونے والے جوڑے کی اغوا کی گئی بیٹی مل گئی

جنوبی امریکی ریاست ٹیکساس کے اٹارنی جنرل کے مطابق 40 سال قبل ٹیکساس میں قتل ہونے والے ایک جوڑے کی بیٹی ’محفوظ اور صحت مند‘ ہے۔ ایک نیوز کانفرنس میں ٹیکساس کے حکام نے کہا کہ وہ خوش ہیں کہ اس جوڑے کی بیٹی محفوظ ہے، لیکن دوہرے قتل کا یہ مقدمہ اب بھی چل رہا ہے۔

Read more

جنریٹر روم میں ماں، بچے کی موت: ’آنکھیں پھاڑ کر دودھ پلاتی ماں کو دیکھنے کے بجائے مسئلے کو سمجھیں‘

بونیر میں یونیورسٹی کے جینریٹر روم میں بچے کو دودھ پلانے کے لیے جانے والی طالبہ اور اس کے بچے کی ہلاکت کے واقعے نے ملک میں خواتین خصوصاً ماؤں کے لیے دفاتر اور تعلیمی اداروں میں دستیاب سہولیات پر بحث چھیڑ دی ہے۔

Read more

عامر لیاقت حسین: ’ہم نے تو ایسی زندگی گزار لی کہ مر بھی گئے تو کوئی افسوس نہیں ہو گا‘

عامر لیاقت حسین نے خودکُشی کی کوشش کی تھی مگر بروقت ہسپتال پہنچا دیے گئے تھے جہاں ڈاکٹرز نے اُن کا معدہ صاف کر کے دوا کا اثر تو زائل کر دیا تھا مگر چونکہ اقدام خودکُشی پاکستانی قانون کے تحت جرم تھا لہٰذا پولیس کیس بن گیا تھا اور ظاہر ہے کہ ہسپتال کے ڈاکٹرز نے مزید تفتیش یا قانونی کارروائی کے لیے پولیس کو بلوایا ہوگا جو (ہمارے وہاں پہنچ جانے تک) نہیں آ سکی تھی

Read more

مس مارول: پہلی مسلم سُپر ہیرو کمالہ خان کا پاکستان سے گہرا رشتہ جس نے اسے مقبول بنایا

مرکزی کردار یعنی مس مارول کے لیے پاکستانی کینیڈین اداکارہ ایمان ولانی کی شکل میں ڈزنی کے ہاتھ سونا لگا۔ اس سیریز میں وہ تمام باتیں موجود ہیں جو اس افسانوی کردار کو بہترین شکل دیتی ہیں۔

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر: وادی چھوڑ کر جانے والے مقامی ہندو پنڈتوں کی واپسی کا سرکاری منصوبہ ناکام کیوں ہو رہا ہے؟

سنہ 1990 کی دہائی میں شدت پسندوں کے مسلح حملوں کے بعد انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں وادی چھوڑ کر جانے والے ہندو پنڈتوں میں سے کئی ایک کو حکومت نے نوکریاں دے کر واپس تو بلا لیا لیکن ابھی تک ان کی سکیورٹی کا مسئلہ جوں کا توں ہے۔

Read more

بھارت اور اسرائیل: مستقبل کے قاتل

ماہ جون سکھ نسل کشی کی دل گرفتہ یاد دلاتا ہے، اس ماہ کی آٹھ کو بھارت میں آپریشن بلیو اسٹار کے نام پر سکھ برداری پر قیامت ڈھائی گئی تھی بھارتی فوج سکھوں کے گرو ارجن دیو کے یوم شہادت کو کارروائی کے لئے منتخب بھارتی جنرل کلدیپ سنگھ برار کی قیادت میں گولڈن ٹمپل پر دھاوا بولا تھا، 1984 کے ماہ جون میں سکھوں کی عبادت گاہ کا تقدس فوجی جوتوں، بکتر بند گاڑیوں اور ٹینکوں کے ذریعے

Read more

ہم بورس بیکر کو دیوالیہ نہ ہونے دیتے!

جس زمانے میں ہم جوان ہو رہے تھے اسے آپ اسی کی دہائی کہہ سکتے ہیں، یہ وہ دور تھا جب پی ٹی وی پر خواتین کا ٹینس میچ بھی ہمارے بزرگوں کو ’سافٹ پورن‘ لگتا تھا۔ آدھا وقت ہمارا اسکول میں گزرتا اور باقی کا آدھا وقت سٹیفی گراف اور مارٹینا نورواتی لووا کی سکرٹ پر فوکس کرنے میں۔ مردوں کے ٹینس مقابلے میں نہیں دیکھتا تھا البتہ ان میں ایک نام بہت زور و شور سے سننے کو

Read more

مینا بلوچ: بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کی کامیابی سمیت وہ عوامل جو انتہائی دلچسپ ہیں

ماضی کے مقابلے میں زیادہ خواتین امیدواروں کی شمولیت کے حوالے سے تو یہ انتخابات دلچسپ تھے ہی لیکن اس مرتبہ پچھلے سال کے آخر میں قائم ہونے والی ’حق دو تحریک‘ کا گوادر میں قوم پرست جماعتوں پر حاوی رہنا بھی خاصا دلچسپ امر ہے۔

Read more

نوپور شرما: اسلاموفوبیا نے انڈیا کی خارجہ پالیسی کو کس طرح نقصان پہنچایا؟

انڈیا میں مسلمانوں کی تبلیغی جماعت کے ایک اجتماع پر کووڈ کی وبا پھیلانے کے الزامات کے بعد ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت یعنی اسلاموفوبیا میں بہت شدت آ گئی تھی۔

Read more

سیاست دانوں کے پیروں میں بندھی زنجیر

سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے سے پہلے ہی پبلک میں یہ تاثر قائم کر دیا تھا کہ انھیں ایک امریکی سازش کے تحت نکالا جا رہا ہے۔ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتے ہی جب عمران خان نے لوگوں کو اپنے گھروں سے نکلنے کی کال دی تو نا صرف پورے پاکستان سے بلکہ پوری دنیا سے پاکستانی اپنے گھروں سے نکل آئے۔ پبلک کا ایسا ردعمل دیکھ کر پاکستان کے طاقتور حلقے ہی

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی: پہلی قسط

1995 کے آخر میں امریکی کاوش کے نتیجے میں ہونے والے ڈیٹن معاہدہ امن کے بعد یو این مشن بوسنیا کا آغاز ہوا۔ اس مشن میں دو درجن ممالک سے زائد کی پولیس international police task force ( IPTF) کے نام سے شامل ہوئی۔ پورے بوسنیا میں پچاس کے قریب آئی پی ٹی ایف سٹیشن قائم کیے گئے۔ ہر سٹیشن پہ اوسطاً درجن بھر پولیس افسران تعینات ہوتے تھے اور عمومی طور پر وہاں ایک ملک سے دو افسران بھیجے

Read more

ہیرو کون ہوتا ہے

ہمیں بچپن میں بتایا گیا تھا کہ خاکی وردی میں ملبوس، کڑکتی دھوپ اور کڑاکے کی سردی میں سرحدوں کی حفاظت پر مامور فوجی جوان ہیرو ہوتے ہیں۔ کیونکہ وہ ملک کے لیے قربانی کے جذبے سے ہمہ تن سرشار ہوتے ہیں۔ اس بات میں رتی بھر شک کی بھی گنجائش باقی نہیں۔ بعد ازاں کرکٹ کے کھلاڑی ہمارے ہیرو ہوتے ہیں۔ پھر جیسے جیسے شعور و جوانی کی بلندیوں کی طرف پرواز بھرتے ہیں تو فلموں اور ڈراموں کے فرضی

Read more

برطانیہ کی سابق خاتون وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کا خفیہ فون برہمس کیسے ایجاد ہوا تھا؟

برہمس برطانیہ کا وہ پہلا فون ہے جس پر رازداری سے بات ہو سکتی تھی اور یہ فون پہلی بار اُس وقت کی برطانوی وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کو استعمال کے لیے پیش کیا گیا۔

Read more

ہنگامی صورتحال پر قابو پانے کے لئے سیدنا عمر ؓ کے اقدامات (3)

دارالخلافہ مدینہ میں امدادی سامان کی تقسیم: مدینہ منورہ مسلمانوں کا روحانی مرکز تو ہے، یہ البتہ اس کے ساتھ ساتھ دارالحکومت بھی تھا جب قحط شروع ہوا اور اس میں شدت پیدا ہوئی، تو لوگ ہر طرف سے چل کر مدینہ منورہ آنے لگے چنانچہ امیر المومنین نے چند منتظمین (Administrators) کا تقرر کیا، جو لوگوں کی خبر گیری کر سکیں اور غذائی سامان تقسیم کر سکیں۔ ابن سعد ؓ کی روایت کے مطابق : یعنی رمادہ کے سال

Read more

روداد سفر (24)

ہماری کالونی میں جہاں اور بہت سے عرب ممالک کے باشندے رہتے تھے وہاں ایک بہت پیارا سا دوست، بھائی نجیب بھی جو بہت ہنس مکھ اور دیکھنے میں پاکستانی۔ بلکہ وہ یہ کہتا کہ مجھے اکثر لوگ پاکستانی ہی سمجھتے ہیں۔ یہ یمن کے شہر تعز ( Taiz ) کے رہنے والے تھے اور یہ بھی بتاتے کہ ہمارے آبا و اجداد کسی دور میں ہندوستان سے ہجرت کر کے یمن میں آباد ہوئے تھے۔ ہماری بلڈنگ کے دوسرے

Read more

جب فرانس نے پہلی عالمی جنگ کے دوران جرمنی کے حملے سے بچنے کے لیے نقلی پیرس بنایا

یہ ایک ایسے وقت کی بات ہے جب پہلی عالمی جنگ کے دوران جرمن طیاروں نے پیرس پر حملہ کر دیا تھا۔ ایسے میں ایک شخص کو غیر معمولی خیال آیا: کیوں نہ دشمن کو ایک ایسی چال میں پھنسایا جائے کہ وہ پیرس کے بجائے کہیں اور بمباری کرے۔۔۔

Read more

7 جون: غذا کی حفاظت کا عالمی دن

تحریر: نصرت سکندر | ترجمہ: یاسر قاضی 7 جون کا دن، ہر سال اقوام متحدہ کی جانب سے ’عالمی یوم غذائی حفاظت (ورلڈ فوڈ سیفٹی ڈے )‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ دور کوئی بھی ہو، خوراک کی زیادہ سے زیادہ حفاظت کو یقینی بنانا، صحتمند زندگی کے لیے بے حد اہم ہے۔ اس سال، اس دن کو ”محفوظ غذا۔ اچھی صحت“ کے ’مرکزی خیال‘ (تھیم) کے تحت منایا جا رہا ہے۔ یہ دن انسانی صحت کے لیے غذائیت

Read more

'یہ صدی چین کی ہے': آبادی میں کمی کے سبب کہیں یہ انڈیا کے لیے درست نہ ہو جائے‘

چین دنیا کی آبادی کا چھٹا حصہ ہے، پھر بھی چار غیر معمولی دہائیوں کے بعد جس میں ملک کی آبادی 66 کروڑ سے ایک ارب 40 کروڑ تک پہنچ گئی ہے، اب ان کی آبادی رواں سال کم ہونے کے راستے پر گامزن ہے۔

Read more

نوپور شرما کا متنازع بیان اور خلیجی ممالک میں ملازم انڈینز کی پریشانیاں

تیجسوی سوریا ایم پی بنے تو ان کے ٹویٹ کا سکرین شاٹ سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا۔ اس وقت بھی عرب دنیا کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا تھا۔ پارٹی نے اس وقت کوئی کارروائی نہیں کی لیکن سوریا نے پانچ سال بعد ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا۔

Read more

سعودی عرب اور سیاحت: تیل کے کنویں پر ہوٹل اور صحرا میں شہر بسانے کا خواب کب پورا ہوگا؟

یہ بظاہر دنیا میں تیل کے بعد کے دور کی تیاری ہے جب آئندہ دہائیوں میں خام تیل پر انحصار کم ہوتا جائے گا۔ سعودی عرب نے اسی خاطر دنیا کے لیے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔

Read more

قوت سماعت سے محروم بلوچستان کی ڈاکٹر مہوش شریف: ’امتحان میں مجھے کہا جاتا کہ میں آلہ سماعت کی آڑ میں نقل کر رہی ہوں‘

قوت سماعت سے محروم مہوش شریف کی ڈاکٹر بننے کی کہانی انتہائی جرات اور حوصلے کی کہانی ہے، جس میں ان کا اپنا کردار تو شامل ہے ہی مگر ان کے والدین بالخصوص ایک روایتی گھرانے کی بلوچ والدہ اور بھائیوں کا کردار بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

Read more

مال روڈ مری کی آپ بیتی

میں مال روڈ مری، کہنے کو ایک عام سی سڑک مگر ہونے کو خاص الخاص، مشہور و معروف۔ مجھے پاکستان کے سب سے زیادہ قابل رسائی سیاحتی مقام کی مرکزی شاہراہ ہونے کا شرف حاصل ہے۔ میرا جنم کب ہوا، اس بارے یاداشت ساتھ نہیں دے رہی۔ ہاں آغاز جی پی او چوک سے ہوتا ہے، پھر اتار چڑھاؤ کا شکار ہوتی مری کینٹ کی طرف نکل جاتی ہوں۔ جانتے ہیں سڑک ایک راستہ ہوتی ہے، بالکل زندگی کے راستے

Read more

پڑھی لکھی زنانی اور اتھری گھوڑی

ماگھ کی پانچ اور انگریزی کی سترہ تاریخ تھی۔ وہ اس تاریخ کو آخری دفعہ مجھے ملی پھر ساون کی بدلی کی طرح کہیں کھو گئی۔ دراصل وہ تھی ہی ایسی جہاں کہیں ہوتی وہاں نہیں ہوتی تھی اور جہاں نہیں ہوتی تھی وہیں ہوتی تھی۔ ایسے لگتا جیسے اس پہ اس کا اپنا اختیار بھی نہ ہو۔ جوانی اس پر اتھری گھوڑی کی طرح بے لگام ہو کر آئی تھی۔ مجھے اتھری گھوڑیاں سدھارنے کا شوق تھا۔ وہ جو

Read more

خاموشی جان لیوا ہوتی ہے

میں پچھلے کئی دنوں سے سوچ رہی ہوں اور سوچ سوچ کر تھک چکی ہوں۔ تو سوچا کہ تحریر کا سہارا لیا جائے اور سب سے پوچھوں کہ کیا میری سوچ غلط ہے یا آپ سب بھی میری طرح سوچ رہے ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد پہلے عورت ہیں، پھر ڈاکٹر اور سیاستدان بنیں۔ ناصرہ اقبال پہلے عورت، پھر قانون داں، اس کے بعد ایک سینٹر کی ماں کا عہدہ ملا۔ شیریں مزاری بھی ایک عورت ہیں، استاد بنیں اور اس

Read more

ایک یوتھن کی سچی کہانی

یکم رمضان سے جس طرح آئین شکنی اور آئین کی پاس داری کے لئے ایک آپریشن کلین اپ شروع ہوا جسے کم از کم ہم تو فطری ابال ہے کہیں گے کیونکہ جب سب کچھ غیر متوقع ہونا شروع ہو جائے تو سمجھ لیں نظام کسی اور کے ہاتھ میں چلا گیا ہے اور اب عمل اور در عمل کا منطق سمجھنا ہی حق و باطل کی جنگ ہے بہت حکومتیں آئیں گئیں مگر اس بار جو حماقتیں اور بونگیاں

Read more

غریبوں کے سوداگر

موجودہ معاشی بدحالی اور سیاسی افراتفری غریبوں کی سسکیوں اور آہوں میں مسلسل اضافہ کرتی چلی جا رہی ہے۔ ایک ہی مہینے میں تقریباً ساٹھ روپے کا پیٹرول مہنگا کر دیا گیا، غریب پر تو جیسے کوئی قدرتی آفت ٹوٹ پڑی ہے۔ ایک غریب مزدور سارا دن گرمی میں محنت مشقت کر کے جب ایک ہزار روپے اجرت لے کر شام ڈھلے گھر پہنچتا ہے، تو اس سے وہ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت تو درکنار پیٹ پالنے کے

Read more

لاریب عطا اللہ عیسی خیلوی: ’ضروری نہیں کہ بچے بھی وہ ہی کام کریں جو والدین کرتے ہیں‘

لاریب عطا کو اپنی ٹیم کے ہمراہ آسکر، ایمیز، اور بافٹا جیسی بین الاقوامی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا جا چکا ہے جبکہ انھیں نیٹ فلکس سیریز الٹر کاربن پر شاندار کام کی بدولت ویژول ایفیکٹ سوسائٹی ایوارڈ کے لیے بھی نامزد کیا جاچکا ہے۔

Read more

خیبر پختونخوا: شانگلہ میں جنگل کی آگ ایک ہی خاندان کے چار افراد کو نگل گئی

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں جنگل میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں تین خواتین اور ایک کم عمر طالب علم لڑکا شامل ہیں۔

Read more

نیلمبور عائشہ: انڈیا کی وہ اداکارہ جنھوں نے مذہبی منافرت اور گولیوں کا مقابلہ کیا

عائشہ پر ان مذہبی قدامت پرستوں نے حملے کیے جن کا کہنا تھا کہ مسلمانوں عورت کو اداکاری نہیں کرنی چاہیے لیکن عائشہ پیچھے نہیں ہٹیں۔

Read more

جبری گمشدگی اور عدالت عالیہ کا فیصلہ

ریاست کی طرف سے شہریوں کی جبری گم شدگی ایک عالمی مسئلہ ہے۔ اگرچہ بین الاقوامی قانون کے تحت کسی شہری کو گم شدہ کر دینا ایک جرم ہے مگر اس کے باوجود پچھلی ایک دہائی میں سو سے زیادہ ممالک میں ہزاروں شہریوں کی جبری گمشدگی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ جن ممالک پر جبری گم شدگی کا الزام لگایا جاتا ہے ان میں ایران، عراق، پاکستان، سری لنکا، ایتھوپیا، چلی، امریکہ، شام، انڈیا، روس، اور بنگلہ دیش نمایاں

Read more

پدرسری پیڑ۔ ایک حقیقی کہانی

کچھ عرصہ پہلے ایک عجیب سی بات سنی۔ مگر ابھی تک دماغ میں گھوم رہی تھی۔ جناب بات تھی ایک ”پیڑ“ جی بالکل ایک پیڑ کی جس نے کسی ”بدکار“ عورت کے چھو لینے کے بعد غیرت میں آ کر پھل دینے سے انکار کر دیا تھا۔ دماغ نے ”منطق“ کے گھوڑے دوڑائے۔ گھوڑوں نے دوڑ دوڑ کر آخر ایک جگہ قیام کیا جہاں اس پیڑ کی جڑیں تھیں۔ جی جناب آخر کار ہم اس پیڑ کی جڑ تک پہنچنے

Read more

مہنگائی اور غریب کے سینے کی بے اطمینانی

جون کی چلچلاتی گرمی کا مہینہ ہے۔ اسی گرم مہینے میں گرما گرم اگلے مالی سال کا مالیاتی تخمینہ بھی جاری ہوتا ہے۔ ہمیں خیال آیا کیوں نہ غریبوں کے مسائل پہ لکھا جائے۔ جب لکھنے بیٹھی تو وقت تھوڑا پیچھے چل پڑا۔ دل نے کہا وقت کا موازنہ کر لیا جائے تو چلیے تحریر حاضر ہے : ماضی کا قصہ: گرمی ہو یا سردی ہر روز کیرج اور لوکو ورکشاپ کا سائرن صبح سویرے ہی بج اٹھتا۔ ورکشاپ کے

Read more

ایک پنجابی زمیندار کی کہانی اور ہماری عیاشیاں

ہمارے اسکول کی اردو کتاب میں ایک مضمون تھا ’ایک پنجابی زمیندار کی کہانی‘ ۔ یہ مضمون چوہدری افضل حق کی کتاب ’زندگی‘ سے لیا گیا تھا۔ یہ ایک ایسے پنجابی زمیندار کی کہانی ہے جو دیہاتی رسوم و رواج میں جکڑا ہوا ہے۔ اس کے ہاں بیٹا پیدا ہوا تو اس نے مہاجن سے قرض لے کر برادری والوں کی دعوت کی، بعد میں قرض چکانا مشکل ہو گیا۔ کچھ عرصے بعد باپ فوت ہوا تو اس کے کفن

Read more

گہر ہائے شب چراغ (خاکوں کا مجموعہ)۔

مصنف : ڈاکٹر یونس حسنی قیمت : 500 پبلشر: فضلی سنز کراچی مبصر : ڈاکٹر تہمینہ عباس ڈاکٹر یونس حسنی، شعبہ اردو، جامعہ کراچی کے سابق استاد ہیں۔ آپ نے ابتدائی تعلیم ٹونک میں حاصل کی پھر ”حمیدیہ کالج بھوپال“ سے بتدریج اعلی تعلیمی مدارج طے کیے جہاں انھیں ڈاکٹر ابو محمد سحر اور ڈاکٹر گیان چند جین سے تلامذہ فیض حاصل کرنے کا موقع ملا۔ ”گہر ہائے شب چراغ“ ڈاکٹر یونس حسنی کے خاکوں کا مجموعہ ہے۔ جس میں

Read more

دانت، ڈینٹسٹ اور خود کشی

میں نے بچپن میں سنا تھا کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور لیکن انسانوں میں کھانے اور دکھانے کے دانت ہی ایک نہیں ہوتے بلکہ کسی کو غصے سے کاٹ کھانے اور اگر اس کا موقع نہ ملے تو رات کو غصے کو دبا کر پیسنے کے دانت بھی وہی ہوتے ہیں۔ دانتوں کی خوبصورتی کی اہمیت کا اندازہ مجھے اس دن ہوا جس دن میں نے ایک بے تکلف اور وجیہہ کینیڈین دوست سے پوچھا

Read more

عورت کا ہی استحصال کیوں؟

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کھیتوں اور بھٹے میں کام کرنے والے خواتین کن مشکلات کا روزانہ سامنا کرتی ہیں؟ یقیناً نہیں سوچا ہو گا کیونکہ اکثر بڑے شہروں میں رہنے والے لوگوں کو صرف دفتروں میں کام کرنے والی خواتین کی مشکلات ہی نظر آتی ہیں۔ خاتون سیاست میں ہو، صحافت ہو، بزنس میں ہو، کھیل کے میدان میں ہو، شوبز انڈسٹری میں ہو یا کھیتوں اور بھٹے پر کام کرتی ہو۔ ہر جگہ عورت کو حقارت

Read more

طاہر اشرفی صاحب، سعودی عرب اور اسرائیل

ایک بار پھر یہ خبر شائع اور نشر ہوئی کہ کچھ پاکستانی اسرائیل جا پہنچے۔ یہ خبر اڑانے والے کوئی ایسے ویسے صحافی نہیں تھے جنہیں کسی لفافہ کا وصول کنندہ قرار دے کر جھٹلایا جا سکے۔ یہ بھانڈا خود اسرائیل کے صدر نے ورلڈ اکنامک فورم کے چوراہے میں پھوڑا کہ کچھ پاکستانی امریکنوں کا وفد اسرائیل میں ان سے ملا تھا۔ وہ تو سویٹزرلینڈ میں بی جمالو کا کردار ادا کر کے اسرائیل سدھارے اور ہم نے پاکستان

Read more

پاکستان میں معاشی صورتحال کے پیشِ نظر سوئیول کی یومیہ رائیڈ سروس بند، مہنگے متبادل سے شہری پریشان

پاکستان میں پبلک ٹرانسپورٹ کے ناقص نظام کے باعث زیادہ تر افراد اپنے روزانہ کے سفر کے لیے سستی رائیڈ شیئرنگ ایپ کا استعمال کرتے ہیں۔

Read more

سب چاہیے کچھ بھی کیے بغیر

جو عام آدمی چالیس گز کا مکان ہڑپنے کے چکر میں سگی بہن اور بھائی کو عدالت میں گھسیٹ لیتا ہے، کھیت پر قبضے کی جعلی فرد بنوانے اور اس پر بضد ہونے سے نہیں چوکتا ، قاتل بیٹے کو بچانے کے لیے جعلی برتھ سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے ہر بااثر کے قدموں میں لوٹنیاں لگاتا ہے۔ کسی بے گناہ کو قتل کے مقدمے میں پھنسوانے کے لیے مرتے مرتے بھی تین سو دو کے بیان ِ حلفی میں

Read more

روایتی سیاستدان عمران خان کو کس طرح شکست دی‍ں؟

عمران خان سیاست کے انجینئر محمد علی مرزا ثابت ہوئے ہی‍ں جنہوں نے سیاست کو باپ کی جاگیر سمجھنے والو‍ں کو دفاعی پوزیشن پر لا کھڑا کیا ہے، ان دونوں شخصیات سے اکثر گھرانے نالاں رہتے ہیں خصوصاً دیہاتی والدین کا خان صاحب سے گلہ ہے کہ انہوں نے نسل خراب کردی اولاد ان کے پسندیدہ قائد کو ناپسند کرتی ہے بچے والدین کی رضا پر ووٹ دینے پر راضی نہیں، معذرت کے ساتھ لیکن یہ بڑے بھی اس حقیقت

Read more

بولے تو غدار نہیں تو مکار

لائن میں لگی یہ بیٹیاں کسی آرمی چیف، جج، زرداری، نواز شریف یا عمران خان کی نہیں بلکہ یہی قوم کی بیٹیاں ہیں جو اس قیامت خیز گرمی میں چالیس سال سے مجبور کھڑی ہیں۔ ایک عرصہ ہو گیا ذلیل ہوتے ہم ہیں کہ تھکتے ہی نہیں کبھی اپنی جھوٹی انا سے شرمندہ ہوتے ہیں کبھی اپنے ضمیر کو ملامت کرتے ہیں لیکن درد ہے کہ رکتا نہیں۔ زندگی میں بہت سے لمحہ ایسے تھے جب ہار کا سامنا کرنا

Read more

بوائے فرینڈ تک پہنچنے کے لیے تیر کر انڈیا پہنچنے والی خاتون گرفتار

کولکتہ میں پولیس حکام نے بی بی سی کو بتایا کہ بنگلہ دیش سے آنے والی کرشنا کو 14 دنوں کے لیے جوڈیشل حراست میں رکھا گیا ہے اور اُنھیں خواتین کے حفاظتی مرکز بھیج دیا گیا ہے۔

Read more

چرس، آئس، کرسٹل میتھ اور دیگر نشوں کا استمعال: پاکستان میں نوجوانوں کو نشے کی لت پڑ جائے تو اسے چھوڑنا کتنا مشکل ہے؟

اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے منشیات کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ستر لاکھ سے زیادہ افراد نشے کی لت میں مبتلا ہیں۔ ان میں کیمیکلز والے نشے کے استعمال میں اضافہ ہو رہا ہے، جن میں ہیروئن، کوکین اور آئس کا نشہ شامل ہے۔

Read more

جدوں ہولی جئی لینا میرا ناں،میں تھاں مرجانی آں

ایک دوست کے ہاں بیٹھے یوں ہی وقت گزار رہے تھے کہ دروازے پہ کسی کے خیر مانگنے کی صدا سنائی دی۔ کوئی باہر میڈم نور جہاں کا گایا ہوا مشہور قصیدہ ”تو آل نبی، اولاد علی، تو ولیاں دا سرتاج ولی، جیوے لال، جھولے لال“ میڈم کے انداز اور لے میں گانے کی کوشش کر رہا تھا۔ گو کہ سر ٹھیک سے نہیں بیٹھ رہا تھا مگر انداز سے یہ قصیدہ بارہا گائے جانے کی مشق کا بخوبی اندازہ

Read more

کمرشل ادب کا دوشاخہ : زنانہ ادب بمقابلہ مردانہ ادب

کچھ دن قبل ”ہم سب“ پر ایک مضمون پڑھنے کا اتفاق ہوا جو کہ خواتین کے ادب سے متعلق تھا۔ اس مضمون میں زنانہ ڈائجسٹوں میں قسط وار شائع ہونے والے ناولوں پر طنزیہ انداز میں تنقید کی گئی تھی۔ اگرچہ یہ تنقید بڑی حد تک جائز محسوس ہوئی لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ بھی احساس ہوا کہ مصنف نے مردوں کے تحریر کردہ ناولوں پر تنقید نا کر کے ناصرف خواتین کے ساتھ بلکہ اردو ادب کے ساتھ بھی

Read more

خودکشی کے رجحان کا تدارک ممکن ہے

گلگت بلتستان کے ضلع غذر سے ایک ہی دن میں دو نوجوانوں کی خود کشی کی اطلاع ہے ان میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی شامل ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں میں یہاں خودکشیوں کا رجحان وبائی شکل اختیار کر گیا ہے، اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ خود کشی کرنے والوں میں ہر عمر اور جنس کے لوگ شامل ہیں۔ ویسے تو یہ بھی کہا جاتا ہے کہ خود کشی کا رجحان پورا ملک بشمول گلگت بلتستان میں موجود ہے

Read more

جانی ڈیپ بمقابلہ ایمبر ہرڈ: ہتکِ عزت کے مقدمے میں جانی ڈیپ کی جیت میں کلیدی کردار ادا کرنے والی وکیل کیملے ویسکوئز کون ہیں؟

اس مقدمے کے دوران جسے متعدد جائزوں کے مطابق یوکرین کی جنگ یا امریکی سپریم کورٹ میں اسقاط حمل کے تاریخی فیصلے سے زیادہ دلچسپی سے دیکھا جا رہا تھا میں ایک اور کردار کو بھی خاصی شہرت ملی ہے۔ وہ شخصیت جانی ڈیپ کی وکیل کیملے ویسکوئز ہیں جو سوشل میڈیا پر آرا تقسیم کر رہی ہیں۔

Read more

حضرت علی مجسٹریٹ اعزازی

دس سالہ بیدار بخت ایک ہاتھ میں اپنا پھٹا سر دوسرے ہاتھ میں سائیکل کا ہینڈل آنکھوں میں آنسو اور زبان پر موٹی موٹی گالیاں لئے پیڈل پر پیڈل مارتا مجسٹریٹ آفس کی طرف رواں دواں تھا۔ ہوا کچھ یوں کہ آج صبح اس کی ماں بیگم گل اور چاچی زیتون میں بجلی کے بل پر ہونے والی تکرار بڑھتے بڑھتے برتنوں کی گولہ باری میں تبدیل ہو گئی۔ چار بھائیوں کے اس مشترکہ خاندانی نظام میں بیگم گل کو

Read more

ہم جنس پرست انڈین جوڑا: عدالتی فیصلے کے باوجود ہم جنس پرست انڈین جوڑا اب بھی اپنے خاندانوں سے خوف زدہ کیوں؟

انڈیا کی ریاست کیرالہ کی ہائی کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ ہم جنس برست عورتوں کا جوڑا آزادی کے ساتھ اکھٹا رہ سکتا ہے۔

Read more

عینی علی: ہاتھ میں قرآن اٹھائے حلف لینے والی آسٹریلوی خاتون وزیر کون ہیں؟

آسٹریلیا کی نئی وفاقی حکومت کو ملکی تاریخ کی سب سے متنوع حکومت کہا جا رہا ہے جس میں اقلیتوں کے علاوہ مقامی قبائلی فرقوں کے نمائندوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

Read more

’ریپ جوکس‘: ریپ جیسے موضوع پر طنز و مزاح معاشرے کی کیا عکاسی کرتا ہے؟

پاکستان کے سوشل میڈیا پر پیر سے ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں صحافی اور اینکر عمران ریاض خان، سمیع ابراہیم اور جمیل فاروقی ایک اور صحافی پر یہ کہتے ہوئے جملے کستے، اسے تضحیک کا نشانہ بناتے اور قہقہے مارتے ہیں کہ اس کا تو مبینہ طور پر ریپ ہوا تھا۔ اس ویڈیو پر شدید ردعمل سامنے آیا اور مذکورہ صحافی کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کیا گیا۔

Read more

پاک ترک تعلقات اور اسلاموفوبیا

پاکستان کے نوجوان ترین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، امریکہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، سوئٹزرلینڈ اور چین کے دوروں کے بعد آج کل تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی میں ہیں، اس سے قبل اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر نیویارک میں ایک عالمی سمٹ میں جب ترک وزیر خارجہ میولود چاؤش اولو پاکستان کے نوجوان وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملے تو انہوں نے بلاول بھٹو زرداری سے کہا کہ ”ترکی کا ہر فرد جانتا ہے کہ آپ کے نانا

Read more

سدھو موسے والا: دل دا نی ماڑا

سدھو موسے والا سے پہلا تعارف اک سال پہلے ہوا جب کسی نے پاکستانی رکشہ ڈرائیور کی اک ٹائر پہ رکشہ چلانے والی ویڈیو پہ گانا لگایا ہوا تھا ”ٹائم ہویا چینج بھلے اوہو کالی رینج تھلے“ گانا ویڈیو پہ فٹ لگا سننے میں کیچی تھا تو یوٹیوب پہ سرچ کیا۔ ورنہ اس سے قبل میں بھی اسے شوباز تھرڈ کلاس بندہ سمجھتا تھا پھر اس کا ”ٹبیاں دا پت“ سنا جس میں اس نے اپنی سٹرگل بیان کی تھی۔

Read more

طلبا روٹھ گئے کہ طالبات نے حجاب کیوں پہنا ہوا ہے؟

چند روز قبل شائع ہونے والے کالم میں ہم یہ جائزہ لے رہے تھے کہ بھارت کی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ نے ایک فیصلہ میں بعض تعلیمی اداروں میں حجاب پر لگائی جانے والی پابندیوں کو برقرار رکھا اور اس پابندی کی یہ دلیل بیان کی کہ گو بھارتی آئین کے آرٹیکل 25 میں مذہبی آزادی کے ضمانت دی گئی ہے لیکن اس سے مراد صرف ضروری مذہبی احکامات یا essential religious practice پر عمل کی آزادی ہے۔ اور

Read more

جد و جہد آزادی کشمیر اور آفتاب حریت یاسین احمد ملک

ابتداء آفرینش سے ہی دنیا میں ایسے نامی گرامی انسان آئے جن کا ڈنکا چہار دانگ عالم میں بجتا تھا ان میں شہنشاہ بھی ہوئے، بادشاہ بھی ہوئے، سپہ سالار اور جرنیل بھی ہوئے، شاعر اور ادیب بھی ہوئے، مشہور امراء اور تاجر بھی گزرے، مصلح، دانشور، سیاستدان، انقلابی لیڈر اور آزادی و حریت کا پرچم بلند کرنے والے بھی گزرے، ان میں سے اکثر قصہ پارینہ ہو گئے اور کچھ کا نام رہتی دنیا تک باقی رہے گا۔ دنیا

Read more

صوبہ بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات

بلدیاتی انتخابات 2022 صوبہ بلوچستان کے نچلی سطح کے سیاسی نظام میں کامیابی کا سنگ میل ہیں، اس کامیابی کو اجاگر کرنا انتہائی اہم ہے۔ ان انتخابات نے منتشر اور منقسم سوچ کی حامل قوتوں کو ناکامیابی سے ہمکنار کیا ہے، خاص طور پر وہ قوتیں جو صوبہ بلوچستان کو الگ کرنے کی خواہاں ہیں، ان کٹھ پتلی قوتوں کو حالیہ بلدیاتی انتخابات میں سبکی کا سامنے ہوا ہے، کیونکہ ٹرن آؤٹ کے حساب سے بلدیاتی انتخابات 2022 صوبہ بلوچستان کی

Read more

اٹھارہویں ترمیم کیا ہے؟

پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی جمہوریت اور آئین پاکستان سے وابستگی سے پیپلز پارٹی کے ناقدین بھی انکار نہیں کر سکتے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے اس سرزمین بے آئین کو دو مرتبہ آئین کا تحفہ دیا ہے ایک دفعہ انیس سو تہتر میں اور دوسری دفعہ اٹھارہویں ترمیم کی شکل میں۔ آمروں نے اپنے دور اقتدار میں آئین کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا تھا۔ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے پاکستان کے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ پاکستان پیپلز

Read more

فوربز کی فہرست میں شامل 30 سال سے کم عمر باصلاحیت پاکستانی نوجوان کون ہیں؟

فوربز کی فہرست میں دنیا بھر سے تقریباً 300 نوجوانوں کو مختلف شعبہ جات میں کارکردگی پر جگہ دی گئی۔ ان میں پاکستان سے شوانہ شاہ، زین احمد، در عزیز آمنہ اور محمد سعد شامل ہیں جو سوشل ورک اور انسانی حقوق، ادب اور کاروبار کے شعبوں میں اپنی محنت کے بل بوتے پر معاشرے میں مثبت تبدیلی لائے۔

Read more

گنٹر گراس، میلان کنڈیرا اور مساجنی

بیسویں صدی کے آخری نصف نے کئی انقلابات دیکھے مثلاً سامراجی نظام کا خاتمہ، کمیون ازم کا عروج و زوال، خلاء میں سفر اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا پھیلاؤ مگر جس انقلاب نے بقول کسے ہمارے زمانے کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے وہ آزادی نسواں ہے۔ آزادی نسواں کی اس تحریک کے زیر اثر خواتین رہنماؤں نے مذہب، فلسفہ اور فن پر تنقیدی نظر ڈالنا شروع کی اور ایسے ہر عقیدے نظریے اور فن پارے کو مسترد کرنے کا

Read more

شوکت خانم ہسپتال: جدید طرز علاج کا ایک شاہکار

پچھلے دنوں میری ایک آنٹی، جو کہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں، کے ساتھ بحیثیت اٹینڈنٹ شوکت خانم ہسپتال میں وقت گزارنے اور ان کے سسٹم کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ اس دوران جو کچھ میں نے دیکھا اور محسوس کیا اس کی روداد کچھ یوں ہے۔ آغا خان ہسپتال کے متعلق یہ سنا ہے کہ وہاں جا کر مریض ذہنی طور پر مطمئن ہو کر ہی ریکور ہونا شروع خر دیتا ہے۔ یہی معاملہ شوکت خانم

Read more

درہ آدم خیل میں اسلحہ سازی کی قدیم صنعت قانونی دائرے میں شامل کیوں نہیں ہو پا رہی؟

شاہ ہنواز آفریدی پچھلے تیس سال سے چھوٹے اسلحے کے کاروبار کرتے ہیں تاہم موجودہ وقت میں حکومت کی طرف سے درہ آدم خیل کو اکنامک زون کے لیے جاری مشاورت کے حوالے سے اُنھوں نے کہا کہ مقامی صنعت کاروں کو اس عمل سے الگ رکھا گیا ہے جس کی وجہ سے تاجر برادری باہر سے مسلط کیے گئے فیصلے قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔

Read more

تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن: سگریٹ نہ پینے والوں کو سگریٹ کے دھوئیں سے کیوں پریشان ہونا چاہیے؟

صحت کے عالمی ادارے کے مطابق ہر برس 12 لاکھ لوگ دوسروں کی تمباکو نوشی کی وجہ سے ان کہ چھوڑے ہوئے دھوئیں میں سانس لینے کی وجہ سے ہلاک ہوتے ہیں۔

Read more

کیا آپ ڈاکٹر خالد سہیل کے گرین زون طریقہِ علاج سے واقف ہیں؟

اپنے آپ کو ہر وقت پر سکون و پر مسرت رکھنے کی ضرورت انسانوں کو جتنی آج ہے پہلے کبھی نہ تھی۔ آج کی پر شور، تیز رفتار اور مشینی زندگی میں قدم قدم پر انسانوں کے ساتھ ایسے واقعات پیش آتے ہیں جو ان کے جذبات بر انگیختہ کرنے کے لیے کافی ہوتے ہیں۔ سیاسی کشمکش، معاشی مسائل اور لوگوں کے نامعقول روئیے ایسے ماحول میں غصے پر قابو اور مزاج دھیما رکھنا بہت ضروری ہو جاتا ہے۔ انسانوں

Read more

تہذیب کا سوسائیڈ نوٹ

ہو سکتا ہے کہ ہماری اس تحریر کے باعث ہمیں کچھ حضرات انتہاپسند، یا شدت پسند وغیرہ یا ان سے بھی زیادہ سخت القاب و خطابات سے نوازیں تاہم، ہم ان کے سامنے اپنی معروضات ضرور رکھنا چاہیں گے۔ ہمارے پاس اس سلسلے میں خودساختہ ہی سہی استدلال اور منطقی جواز بھی موجود ہیں، جو کم از کم ہمارے اطمینان کے لیے کافی ہیں۔ یاد نہیں یہ کس کا قول ہے لیکن یہ ہر دور میں کرسی نشین ہے :

Read more

نی میں جانڑاں گوگی دے نال

نی میں جانڑاں جوگی دے نال۔ نصرت کی آواز سوزوکی ایف ایکس میں گونج رہی تھی۔ عرفان اکرم نے پکے سغٹ کا آخری کش لیا تو فلٹر کا ذائقہ آنے لگا تھا۔ اس نے آخ تھو کر کے تھوک اور سغٹ باہر پھینکا۔ سغٹ تو سڑک پر گرا اور تھوک سیونٹی والے کے منہ پر۔ سیونٹی والے نے عرفان کے شجرے میں چرند پرند شامل کرتے ہوئے موٹر سائیکل عرفان کی ایف ایکس کے پیچھے لگا دی۔ عرفان کو کھڑک

Read more

انسانی ڈھال بمقابلہ گھریلو عورت

خان کی جانب ایک بار پھر تمام سپورٹرز کو باہر نکلنے اور دھرنے یا مرنے کی دعوت یا فرمان جاری کر دیا گیا ہے۔ چھ دن کی ڈیڈ لائن ایک ایک دن کر کے کم ہو رہی ہے۔ حکومت اور اتحادیوں کے انداز تو غماز ہیں کہ یہ الٹی میٹم ہوا میں ”ہشت۔ ہشت۔“ کہتے ہوئے اڑا دیا گیا ہے۔ پچھلے لانگ مارچ میں خصوصاً ڈی چوک اور دیگر مقامات پر جس شیلنگ، پتھراؤ، گھیراؤ کا سامنا خان کے ورکروں

Read more

کابوس زدہ معاشرہ

لگتا ہے عقل کے معاملے میں ہم ازلی بدقسمت واقع ہوئے ہیں۔ ہمیں ہمہ وقت ایسے لوگ ہی میسر آتے ہیں جن کا غور و فکر سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا مگر فکر کا پیکر بن کر سامنے آتے رہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم خواب غفلت سے جاگنے کی بجائے جہالت کی نیند اور مغالطوں کے دلدل میں مزید پھنستے ہی چلے جاتے ہیں۔ یاد رکھئے خرد کی نیند صرف بلاؤں کو ہی جنم دے سکتی ہے۔ اور

Read more

کیا آپ ’اچھی بیوی‘ چاہتے ہیں؟

کہتے ہیں کہ آج کل کے مرد موٹیویشنل سپیکرز حمل کے علاوہ تمام تجربات سے گزرے ہیں۔ جب کہ ان کی مد مقابل خواتین باپ بننے کے علاوہ تقریباً سب کچھ ہی کر چکی ہوتی ہیں۔ اسی لیے وہ اپنی تقاریر میں روز نیا تجربہ بیان کرتے ہیں۔ پچھلے کچھ روز سے ایک معروف موٹیویشنل سپیکر کی جانب سے ’اچھی بیوی‘ بننے کی تربیت دینے والے سیشن کے اشتہار سامنے آئے۔ ان اشتہارات کو دیکھ کر بھائی لوگ فورا ہی

Read more

خواجہ سرا: تیسری جنس یا کسی بیماری کا شکار ہیں؟

میں ویل چیئر پر بیٹھا ایک معمولی سا معذور شخص ہوں۔ انسانی مسائل پر لکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ میں سمجھتا ہوں کہ اگر ہم رنگ، نسل، مذہب اور جنس سے بالاتر ہو کر ایک دوسرے کو قبول کر لیں گے تو ہمارے ملک کے بیشتر مسائل خود بخود حل ہو جائیں گے۔ معذور افراد کے مسائل پر شاید سب سے زیادہ میں نے لکھا ہے اور میری تحریریں آگہی کا سب سے بڑا ذریعہ بنیں۔ حیرت کی بات یہ

Read more

انڈیا میں تین شادی شدہ بہنوں کی دو بچوں سمیت ’اجتماعی خودکشی‘: ’میں جا رہی ہوں، مجھے جینے کی کوئی خواہش نہیں‘

ابتدائی تفتیش میں بتایا گیا ہے کہ ان خواتین کے شوہر اور سسرال والے انھیں اکثر مارتے پیٹتے تھے جس کی وجہ سے ان بہنوں نے مایوس ہو کر اتنا بڑا قدم اٹھایا۔

Read more

کیا سابقہ فوجی Cult followers ہیں!

پشاور میں بیٹھ کر عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کیا تو انہوں نے خاص طور پر سابقہ فوجیوں اور ان کے خاندانوں سے اپیل کی کہ وہ اسلام آباد پہنچیں۔ یقیناً انہیں پورا ادراک تھا کہ مڈل کلاس اور مڈل کلاس میں خاص طور پر سابقہ فوجی ان کی تحریک کے پر جوش حامی ہیں۔ ایسا کب ہوا کہ سابقہ فوجی اور ان کے خاندان عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو گئے؟ اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے تو میاں صاحب

Read more

انٹرنیشنل بکر انعام اور بکر انعام

سال 2022 ء کا انٹرنیشنل بکر انعام ہندی ادب کی نامور ادیبہ گیتا نجلی شری کو ناول ”ریت سمادھی“ کے انگریزی ترجمے Tomb of sand کے لیے دیا گیا ہے۔ یہ ہندی ادب یا اگر یوں کہا جائے کہ برصغیر کی کسی بھی مقامی زبان سے اس مقابلے میں شامل ہونے والی اور انعام جیتنے والی پہلی کتاب ہے۔ ریت سمادھی کا انگریزی ترجمہ ڈیزی راک ویل نے کیا ہے۔ یاد رہے کہ انٹرنیشنل بکر انعام ہر سال کسی بھی

Read more