اسٹبلشمنٹ نیوٹرل نہیں ہے
عمران خان کے ترجمان شہباز گل نے گزشتہ روز سابق صدر آصف زرداری اور مشہور تاجر ملک ریاض کے درمیان آڈیو ریکارڈنگ کو جعلی اور جھوٹی قرار دیا ہے۔ اس ریکارڈنگ کے مطابق ملک ریاض سابق صدر کو عمران خان کی طرف سے ’مصالحت کرنے‘ کا پیغام پہنچا رہے ہیں لیکن آصف زرداری کہتے ہیں کہ ’یہ ممکن نہیں ہے، اب دیر ہو چکی ہے‘ ۔ ہر چھوٹی بڑی خبر پر سخت اور منہ توڑ جواب دینے کے عادی تحریک
Read more












































































