وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری: امریکہ، چین اور روس کے بیچ پھنسی پاکستان کی خارجہ پالیسی

پاکستان اور انڈیا کے درمیان سرد مہری اور مسئلہِ کشمیر، امریکہ، چین اور روس سے تعلقات بنا کر رکھنے کی کوشش اور چین سے مقابلے کے لیے امریکہ کی انڈیا کی پشت پناہی وہی خارجہ محاذ کے چیلنجز جن کا پاکستان کو کئی دہائیوں قبل بھی سامنا تھا۔

Read more

سلیم صافی کی صحافت اور پیپلز پارٹی سے بغض

سلیم صافی صاحب روزنامہ جنگ کے کالم نگار، جیو میں ایک پروگرام کے میزبان اور سیاسی تجزیہ نگار ہیں۔ موصوف کو اپنی صاف گوئی، حق و صداقت پہ مبنی صحافت پہ بڑا ناز ہے۔ وہ اپنے پروگرام جرگہ میں بڑے تند و تیز سوالات کرتے ہیں اور اچھے خاصے سیاسی رہنماؤں کو پسینہ پسینہ کر دیتے ہیں۔ وہ خود کو غیر جانبدار، حق و صداقت پہ مبنی صحافت کا علمبردار سمجھتے اور برملا کہتے ہیں۔ ان کی غیر جانبداری، حق

Read more

بلاول بھٹو زرداری کی وزارت خارجہ: ایک نئی صبح کا امکان

بلاول بھٹو زرداری نے آج صبح ایوان صدر میں وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیا۔ بعد میں اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے انہیں وزیر خارجہ مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ 33 سالہ بلاول پاکستان کے سب سے کم عمر وزیر خارجہ ہوں گے۔ ان کے نانا ذوالفقار علی بھٹو 34 سال کی عمر میں اس عہدے پر فائز ہوئے تھے۔ شہباز شریف کی اتحادی حکومت میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی شمولیت سے میثاق جمہوریت پر عمل درآمد

Read more

بیانیہ کی جنگ

اس وقت مملکت خداداد پاکستان میں بیانیہ کی جنگ عروج پر ہے۔ ایک وقت تھا کہ دنیا بھر کی سیاست دائیں اور بائیں بازو میں منقسم ہوا کرتی تھی۔ ایک طرف روایات پسندی، مذہبی رجحان، قومیت پسندی اور قدامت پرستی کی حامل جماعتیں دائیں بازو کی فہرست میں ہوتی تھیں۔ تو دوسری طرف ترقی پسند، لبرل، سیکولر اور انقلابی و سوشلسٹ نظریات کی حامی سیاسی جماعتوں کو بائیں بازو کی جماعتوں کا نام دیا جاتا تھا اور ان دو انتہاؤں

Read more

بلاول کی حلف برداری، پاکستان کا دوسرا بھٹو وزیر خارجہ

پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر کہتے ہیں کہ ’اڑھائی سال کی عمر میں بلاول کی سیاست کا آغاز ہوگیا تھا، جب یہ سینٹرل جیل کے باہر دھوپ میں اپنی ماں کی گود میں لیٹے والد سے ملنے جایا کرتے تھے۔

Read more

پاکستانیو! اسلام آباد کی کال کے لئے تیار رہو

سابق وزیر اعظم عمران خان نے جہاں مینار پاکستان کے سایہ تلے ایک بڑے جلسہ میں پاکستان کے عوام کو ”اسلام آباد کی کال“ کے لئے تیار رہنے کا پیغام دیا ہے۔ وہاں انہوں نے کہا ہے کہ ”جن سے غلطی ہو گئی ہے۔ اب ایک ہی حل ہے۔ الیکشن کراؤ میر جعفروں نے چوروں کو مسلط کر دیا ہے۔“ ۔ لاہور میں جلسہ کے بعد عمران خان نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کارکنوں کو اسلام آباد

Read more

دعا زہرا کو دارالامان بھیجنے کی استدعا مسترد؛ ’لڑکی جہاں جانا چاہے جا سکتی ہے‘

کراچی سے مبینہ طور پر لاپتا ہونے والی دعا زہرا کو لاہور کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے پولیس کی جانب سے لڑکی کو دارالامان بھیجنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ لڑکی جہاں جانا چاہے جاسکتی ہے۔ پولیس نے دعا زہرا اور ظہیر کو اوکاڑہ سے تلاش کیا اورمنگل کو لاہور کی مقامی عدالت میں پیش کیا جہاں دعا زہرا نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرایا جس کے بعد عدالت نے دعا کو

Read more

صدارتی استثنا: کب، کیوں اور کس حد تک

دنیا کے اکثر جمہوری ممالک میں اہم ریاستی عہدوں پر تعینات افراد کو کسی حد تک عدالتی کارروائیوں سے استثنا حاصل ہوتا ہے۔ اور اس استثنا کا مقصد ان افراد کو آزادی اور اطمینان کے ساتھ اپنی آئینی ذمہ داریوں کو بھرپور طریقے سے انجام دینے کا موقع فراہم کرنا ہوتا ہے۔ اس کا مطلب بادشاہ بنانا یا آمر بنانا ہر گز نہیں ہوتا ہے۔ ہمیں معلوم ہے کہ جمہوری نظام میں صدارتی استثنا کا مطلب مطلق استثنا نہیں ہے

Read more

نون لیگی پٹواری اور عمران خان کے پجاری

کہنے کو تو”ن لیگی” سپورٹرز پٹواری کہلاتے ہیں اور عقل سے پیدل سمجھے جاتے ہیں، پی ٹی آئی کے سپورٹرز انہیں بالکل گدھے اور توہین آمیز الفاظ اور القابات سے نوازتے ہیں۔ لیکن کبھی کسی نے سوچا کہ پی ٹی آئی سپورٹرز بھی عمران خان نامی بت کو کس حد تک پوجتے ہیں؟میں نے کئی سالوں سے اس بات کا مشاہدہ کیا کہ جتنی عقیدت دیگر سیاسی جماعتوں کے سپورٹرز کو ان کے لیڈران سے ہے، پی ٹی آئی سپورٹرز

Read more

کیا واقعی اگلی باری پھر زرداری

پاکستان کی بے رحم سیاست میں جب بھی محسن کشی کا شکار بننے والے کا ذکر چھڑے گا تو میاں اظہر بھی شدت سے یاد آئے گا کہ جس کو میاں صاحب نے ایسے بھلا دیا کہ جیسے کبھی آشنا ہی نہ تھے۔ وہ بندہ زرداری کے حوالے سے ایک کمال کی بات کر گیا جو کہ محبان زرداری کے لئے احساس برتری اور بشمول اتحادی و مخالفین احساس کمتری کا سبب بن کر رہ گئی۔ اس نے کہا تھا

Read more

پاکستان کے سب بڑوں سے درخواست

پاکستان کے روز بروز بگڑتے سیاسی حالات کو سامنے رکھتے ہوئے ایک سیاسی ڈھانچہ کی مستقبل بنیادوں پر اشد ضرورت ہے۔ وہ سیاسی ڈھانچہ کیسا ہو سکتا ہے اس پر آج بات کرنا چاہتا ہوں۔ پاکستان اور مدینہ میں ایک چیز مشترک ہے اور وہ ہے ہجرت۔ ہجرت مدینہ کے بعد پیارے نبی ﷺ نے اپنے مشن کی تکمیل کے لئے سیاسی، سماجی، معاشرتی اور تعلیمی نظام کی بنیاد رکھی اور پھر مستقل مزاجی سے اپنے مشن پر گامزن رہے۔

Read more

فرانس کا صدارتی ا نتخاب

فرانس میں میرا قریبی عزیز تو کیا دور پرے کا کوئی شناسا بھی قیام پذیر نہیں ہے۔ اس کے باوجود اتوار کا سارا دن نہایت پریشانی سے منتظر رہا کہ وہاں ہوئے صدارتی انتخاب کے آخری مرحلے میں کون کامیاب ہوگا۔بالآخر موجودہ صدر میکرون ہی جیت گیا۔اس کی جیت مگر میرے اطمینان کا سبب نہیں۔ تھوڑا سکون یہ جان کر محسوس ہورہا ہے کہ اس کی مدمقابل ایک مرتبہ پھر ہار گئی ہے۔ انتخاب کے پہلے مرحلے میں جو لہر

Read more

میرے پاکستانیو

کبھی کبھی مجھے شدت سے یہ احساس ہوتا کہ ہمارے ملک کے اکیس کروڑ ننانوے لاکھ نوے ہزار لوگ شارٹ ٹرم میموری لوس کا شکار ہیں۔ بچ جانے والے دس ہزار میں سے بھی چند ہی ایسے ہوں گے جن کو باتیں کرنے والوں کی باتیں نہیں بھولتیں۔ کیونکہ وہ نہ تو باتوں میں آتے ہیں نہ ہی یہ گمان رکھتے ہیں کہ ان باتوں میں کوئی سچائی ہے۔ ابھی کچھ ہی عرصہ پہلے کی بات ہے کہ ہر دوسرا

Read more

عمران خان صاحب کی پیش گوئیاں

کل سوشل میڈیا پر عمران خان صاحب کے ایک مداح نے ان کی تصویر کے ساتھ غالب کا یہ شعر لکھا۔ دیکھیو غالب سے گر الجھا کوئی ہے ولی پوشیدہ اور کافر کھلا بہت سے دوستوں کی طرح ہمیں بھی یہ شعر بر محل لگا۔ لیکن اس کی وجوہات ادبی سے زیادہ ”روحانی“ تھیں۔ تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ خان صاحب جب بھی اپوزیشن میں ہوتے ہیں ہمیں ایک ”پوشیدہ ولی“ ہی لگتے ہیں۔ اس کا یہ مطلب

Read more

قصہ ایک خط کا

امریکہ سے آنے والے سائفر جسے عمران خان اور ہمنوا خط بلکہ سازشی خط قرار دینے پر مصر ہیں کہ بارے میں اتنا زیادہ لکھا جا چکا ہے کہ اب بظاہر اس پر مزید لکھنے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے لیکن بدقسمتی سے عمران خان اور ان کے چاہنے والے ابھی تک نہ تو قومی سلامتی کمیٹی کی کسی رپورٹ کو ماننے کے لیے تیار ہیں، نہ ہی پاکستانی خفیہ ایجنسیوں خاص طور پر آئی ایس آئی کی رپورٹ ماننے

Read more

ہٹلر کا فاشزم، ٹرمپ، عمران خان اور شاہ زیب خانزادہ

حال ہی میں محترم شاہ زیب خانزادہ صاحب کی 8 منٹ 44 سیکنڈ کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ ہٹلر کی سیاسی مہم جوئی کو بیان کر رہے ہیں اور آخر میں وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی اسی گروپ میں شامل کرتے ہیں۔ اس کو خانزادہ صاحب نے اس انداز میں پیش کیا ہے کہ جیسے عمران خان کے سیاسی سفر کی تصویر پیش کی جا رہی ہو۔ جس پر سوشل میڈیا پر حکومتی حامیوں کی طرف سے

Read more

سیاسی پریشر ککر

پریشر ککر سے سیفٹی والو ہٹائیں تو پہلے بہت شدت سے بھاپ نکلتی ہے پھر رفتہ رفتہ پریشر ککر کا پریشر ختم ہو جاتا ہے اور بھاپ نکلنا بند ہو جاتی ہے۔ شہباز شریف سے ملاقات کریں یا ان کی کابینہ کے کسی وزیر سے ملیں تو یہ سب اس طرح سر پھینک کر کام میں جتے ہوئے ہیں جیسے گزشتہ چار سال کچھ ہوا ہی نہیں۔ نہ کوئی گرفتاری ہوئی نہ کوئی نا انصافی پر مبنی فیصلہ ہوا، نہ

Read more

نواز اور بلاول کے درمیان ’’اتفاقِ رائے‘‘

وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں 34 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ ملک میں بظاہر شہباز شریف کی حکومت قائم ہو گئی ہے لیکن تاحال انہیں اپنی حکومت کی رٹ منوانے میں قدم قدم پر مشکلات کا سامنا ہے۔ پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ کا انتخاب عمل میں آچکا ہے لیکن تادمِ تحریر نو منتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز اپنے عہدے کا حلف نہیں اٹھا سکے۔ انہوں نے اِس حوالے سے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

Read more

صدر آصف علی زرداری ہوں گے اور اپوزیشن لیڈر مسلم لیگ ق کا

بالآخر تایا نے بھتیجے کو خالی ہاتھ واپس نہیں بھجوایا، گوروں کے دیس میں نہ صرف اس کی خوب خاطر مدارت کی بلکہ جو کچھ اس نے جو مانگا اسے دے دیا۔ تایا اتنا فراخ دل نہیں تھا لیکن وہ عمران خان کو نکالے جانے کی خوشی میں اتحادیوں کے تمام ناز نخرے برداشت کرنے کے لئے تیار ہے۔ آصف علی زرداری کمال کا سیاست دان ہے جو بات وہ خود میاں نواز شریف سے نہیں منوا سکتا تھا۔ وہ

Read more

عمران خان پیدا کرنے والا معاشرہ

یہ سن دو ہزار تین اور چار کے آس پاس کی بات ہے ملک پر جنرل پرویز مشرف کا تسلط مستحکم ہو چکا تھا۔ اہم سیاسی قائدین ملک سے باہر تھے۔ اس وقت تک عمران خان کوئی اہم سیاسی کامیابی حاصل نہیں کر سکتے تھے مگر پھر بھی ایک سیاستدان کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ٹی وی چینلز جو اپنی نئی نئی آزادی کا فائدہ اور لطف اٹھا رہے تھے عمران خان کو اپنے ٹاک شوز میں مدعو کرتے۔

Read more

خط اور عمران خان کا بیانیہ

خط کے معاملے میں عمران خان کا اپنا بیانیہ اب فیل ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ گویا عمران خان کی سوشل میڈیا ٹیم بہت مضبوط ہے۔ وہ ہر سوال کے جواب میں امپورٹڈ حکومت نا منظور، امریکی سازش نامنظور کے نعرے لگا کر گالی گلوچ پر اتر آتی ہے۔ لیکن سوشل میڈیا سے ہٹ کر اب سنجیدہ طبقات یہ سوالات کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ کہ عمران خان نے ساڑھے تین سالوں میں ایسے کون سے کارہائے نمایاں

Read more

شاہنواز بھٹو کا قتل اور آصف زرداری: چند حقائق

لاہور میں پی ٹی آئی کے ”مقدس ہجوم“ میں اپنے تئیں ”خوددار“ رہنماؤں کی سیاپا فروشی اور تضاد سے بھری ژاوہ گوئی دیکھ اور سن کر جہاں سر میں درد ہونے لگ گیا وہاں ایک گھسا پٹا شعر بھی در دل پر دستک دینے لگا۔ مار گئے نیتا کیا سے کیا پدھو عوام وہیں کے وہیں رہے بدھو اقتدار سے ”بیاہ“ کے لیے تین چار پارٹیوں سے ”حلالہ“ کرنے والا ایک نام نہاد ”کنوارے“ سیاست دان ”خود ساختہ ریاست مدینہ“

Read more

توشہ خانہ یا تشہ خانہ

اس سے پہلے کہ میں اس موضوع پر کچھ لکھنے کے لئے آگے بڑھوں، پہلے پہل اس توشہ خانہ اور تشہ خانہ کے درمیان فرق کو واضح کرتا چلوں۔ دراصل توشہ پشتو یا فارسی میں تحفہ، ہدیہ یا بخشش کو کہتے ہیں (اردو لغت میں توشہ: عموماً وہ کھانا جو مسافر کے ساتھ ہو۔ ذخیرہ، ساز و سامان، مجازاً سہارا۔ زاد راہ اور راستے کا خرچ، سفر خرچ)۔ توشہ پشتو میں بھلائی، کام آنے یا ساتھ دینے کے معنوں میں

Read more

سپیڈ پنجاب یا سپیڈ پاکستان۔ اب لگ پتا جائے گا

متحدہ اپوزیشن کی طرف سے قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف پیش کی جانے والی عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد بننے والی نئی حکومت جس میں کم وبیش 11 اتحادی جماعتیں شامل ہیں۔ شہباز شریف بطور وزیراعظم ان سب کو لیڈ کر رہے ہیں۔ شہباز شریف کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے اور طویل مشاورت کے بعد کچھ آدھی کابینہ فائنل ہوئی ہے۔ جس میں سب نے اپنے اپنے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے، اپنا اپنا حصہ لیا، اور

Read more

عمران خان: تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ، ’فوج کو کچھ مت کہیں، خان صاحب نے منع کیا ہے‘

ببر شیر، چیتا، ہیرو۔۔۔ یہ وہ تمام القاب تھے جو جمعرات کو لاہور کے جلسے میں کئی کارکنان سے اس وقت سننے کو ملے جب سابق وزیر اعظم عمران خان تقریر کر رہے تھے۔

Read more

میاں نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان لندن میں ملاقات میں کیا بات ہوئی؟

جب بی بی سی نے مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پوچھا کہ کیا بلاول بھٹو نے سابق صدر آصف علی زرداری کو صدر بنانے کا مطالبہ رکھا ہے، تو اسحاق ڈار نے کہا کہ ایسا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا اور ابھی یہ ممکن بھی نہیں۔

Read more

ہمیں ایک این آر او کی اشد ضرورت ہے

حکومت میں آتے ہی حکمران بھوک سے نچڑے کاندھوں پر زندگی کا بوجھ اٹھانے سے قاصر عوام کی جو سب سے پہلی توہین کرتے ہیں وہ یہ جملہ ہے کہ ہمیں تو پتا ہی نہیں تھا کہ اتنی خرابی گزشتہ حکومت نے پیدا کر رکھی ہے۔ انفارمیشن کے اس دور میں جب معلومات ہر شخص کی انگلیوں کی جنبش پر ہے یہ جملہ محض اپنے بلند و بانگ جھوٹے دعووں پر اٹھتے سوالوں کا منہ بند کرنے کے لیے ہوتا

Read more

سیاست بھی بہت بری چیز ہے

عمران خان کے اقتدار کے خاتمے کے لئے اپوزیشن جماعتوں نے مل کر حصہ لیا اور عمران کے اقتدار کو ختم کر دیا۔ سب سے بڑا کردار جے یو آئی کے تحریک کا رہا ہے اور جے یو آئی کی تحریک کی روح سندھ کی جمعیت تھی، تحریک کی کامیابی کے بعد تحریک کی روح جمعیت سندھ کو جے یو آئی کی مرکزی قیادت نے مکمل طور پر نظر انداز کر کے دیوار کے ساتھ لگا دیا، نئی حکومت سازی

Read more

سب پہ بھاری کی الٹی گلے پڑی چال

میڈیا پر آج کل ہر طرف آصف علی زرداری کے نام کا ڈنکا بج رہا ہے۔ ایسے ایسے سینئر تجزیہ کار جنہوں نے تیس تیس اور چالیس چالیس سال سیاست اور صحافت کی خاک چھانی ہے ان کی تعریف میں رطب اللسان ہیں کہ کس طرح ان کی حکمت عملی نے عمران خان کو شہ مات دی۔ ایسے جغادری دانشوروں سے اختلاف کی جسارت گویا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے اس لیے ڈرتے ڈرتے چند گزارشات عرض ہیں۔ اگر

Read more

کیا فوج اب واقعی نیوٹرل ہی رہے گی؟

سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے اس انٹرویو کے ایک ہی دن بعد کہ تحریک انصاف کی حکومت اسٹبلشمنٹ سے تعلقات میں کشیدگی کی وجہ سے ختم ہوئی تھی، پارٹی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ’پاک فوج، عمران خان سے زیادہ ضروری ہے‘ ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے حامیوں سے ڈائیلاگ کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ پاک فوج کے خلاف بات نہ کی جائے کیوں کہ اگر فوج نہ ہوتی تو ملک کے تین ٹکڑے

Read more

ریاست کا تحفہ: ریاست کا قانون چلے گا

بالآخر گزشتہ روز خدا خدا کر کے عدالت عالیہ اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے غیر ملکی تحائف کی مکمل تفصیل فراہم کرنے کا حکمنامہ جاری کر ہی دیا، اسلام ہائیکورٹ میں مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے آرڈر لکھوایا کہ ”اس بابت عدالت عالیہ نے پاکستان انفارمیشن کمیشن کے ( 27 جنوری 2021 کے ) فیصلے پر عملدرآمد روکنے کا کوئی حکم جاری نہیں کر رکھا، سیکرٹری کابینہ ڈویژن

Read more

یہ ماتم کی ’گھڑی‘ ہے

زوال ہمہ گیر ہوتا ہے، ایک سیلِ تند رو جو کوہ و بیاباں پہ پھیل جاتا ہے، آگے پیچھے، ایک ایک کر کے سب کچھ ڈوب جاتا ہے، کواڑ بھیڑ لینے سے سیلاب ٹلا نہیں کرتا، زوال درزوں سے اندر آ جاتا ہے، تریڑوں کو شگاف بناتا ہوا، جھریوں کو پھاڑتا ہوا۔ کچھ ایسا ہی منظر ہم اپنے درمیان دیکھ رہے ہیں۔ شہزاد احمد نے کہا تھا ’بہا کر لے گیا سیلاب سب کچھ، فقط آنکھوں کی ویرانی بچی ہے‘۔

Read more

ملیر ایکسپریس وے: ماحول، انسان، جنگلی حیات۔۔۔ فائدہ کس کا؟

اس منصوبے کا ایک بڑا حصہ ’کراچی کا آکسیجن حب‘ کہلائے جانے والے ملیر کے علاقے سے گزرے گا۔ بعض حلقوں کا الزام ہے کہ اس کا مقصد عام لوگوں کی فلاح نہیں بلکہ ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاؤن جیسے پوش علاقوں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔

Read more

تحریک انصاف کے بدلتے سیاسی نعرے اور انقلاب

تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد ہر سطح پر یہ بحث جاری ہے کہ سفینہ کیوں ڈوبا؟ اغیار کی سازش ہے؟ یا گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے؟ اس حوالے سے راقم نے بطور ایک طالب علم اور سیاسی کارکن اپنا تجزیہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ عمران خان کی شخصیت کا سحر ہر اس شخص پر رہا ہے جو کرکٹ سے دلچسپی رکھتا ہے۔ راقم بھی ایسے ہی لوگوں میں شامل تھا۔ یہ

Read more

مفروضوں کی کھچڑی

مجھ جیسے کالم نگاروں کا اصل گناہ یہ ہے کہ ہم عوام کو ابھی تک سمجھا نہیں پائے ہیں کہ پاکستا ن کا ریاستی نظام اور لوگوں کو قابو میں رکھنے کا ڈھانچہ بہت طاقت ور ہے۔ ہمارے خطے میں اسے برطانوی استعمار نے 1846ء میں پنجاب پر قبضے کے بعد متعارف کروانا شروع کیا تھا۔ اس کے سوبرس بعد آزادمملکت کہلانے کے باوجود ہمارے حکمران مذکورہ ڈھانچے کو مضبوط تر بناتے رہے۔ اس ڈھانچے سے ا±کتائے عوام کو ہمارے

Read more

عمران خان دوبارہ اقتدار حاصل کر سکتے ہیں!

تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے اور متعدد سیاسی پارٹیوں پر مشتمل حکومت قائم ہونے کے بعد بھی پاکستان میں مسلسل سیاسی بحران کی کیفیت ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کے ساتھی نئی حکومت کے راستے میں ہر ممکن رکاوٹ کھڑی کرنے کی کوشش کررہے ہیں حتی کہ صدر پاکستان اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرنے سے گریزاں ہیں۔ انہوں نے شہباز شریف اور ان کی کابینہ سے حلف لینے سے انکار کیا۔ اور اب گورنر پنجاب

Read more

عمران خان دوبارہ اقتدار حاصل کر سکتے ہیں!

تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے اور متعدد سیاسی پارٹیوں پر مشتمل حکومت قائم ہونے کے بعد بھی پاکستان میں مسلسل سیاسی بحران کی کیفیت ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کے ساتھی نئی حکومت کے راستے میں ہر ممکن رکاوٹ کھڑی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں حتی کہ صدر پاکستان اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرنے سے گریزاں ہیں۔ انہوں نے شہباز شریف اور ان کی کابینہ سے حلف لینے سے انکار کیا۔ اور اب گورنر

Read more

سانپ بھی بچے اور لاٹھی بھی

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال میں ایک مرتبہ پھر زرداری پتہ اسٹبلشمنٹ کی اقتدار پر کمزور گرفت کو مضبوط کرنے میں دوبارہ سے جت گیا ہے، جبکہ دوسری جانب مسلم لیگ نون اپنے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے اور اسٹبلشمنٹ کے سیاسی اقتدار میں اثر و نفوذ کو کم کرنے اور جمہوری اقتدار کی باگ ڈور منتخب نمائندوں کو دینے کی کوشش میں اسٹبلشمنٹ/زرداری گٹھ جوڑ کے جال میں پھڑپھڑاتی نظر آ رہی ہے، جس کی سادہ سی وجہ

Read more

پاکستان میں ”شیم ڈیموکریسی“ ایسے ہی چلتی رہے گی

پاکستان میں شریف، بھٹو خاندان حکمرانی کی بحالی ہوئی ہے۔ نون لیگ کی چوتھی، پیپلز پارٹی کی پانچویں بار اقتدار میں واپسی ہوئی ہے، سندھ میں پیپلز پارٹی کا مسلسل دور حکومت 15 ویں سال میں داخل ہو چکا ہے۔ پنجاب میں شریف خاندان کے اقتدار کو 21 سال ہو گئے۔ ایسا کیوں ہے کہ اقتدار میں یہ صرف دو خاندان ہی گھوم پھر کر آرہے ہیں؟ 1970 سے بھٹو، 1985 سے شریف خاندان حکمران بنا، جب سے یہ دو

Read more

عمران خان کی حکومت ابھی گرانا کیوں ضروری تھا؟

ہفتہ بھر کی پس پردہ کھینچا تانی، سودے بازی اور وعدے وعید کے بعد بالآخر شہباز شریف کی 37 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ مزید وزیر شامل کرنے کی نوید بھی دی گئی ہے تاکہ نام نہاد ’قومی حکومت‘ میں کوئی بھی حلیف اپنے قد کاٹھ بلکہ اس سے بھی بڑھ کر حصہ لینے سے محروم نہ رہ جائے۔ دوسری طرف عمران خان مسلسل یہ سوال کر رہے ہیں کہ انہیں کس جرم کی پاداش میں نکالا گیا

Read more

وفاقی کابینہ میں بلاول کی عدم شمولیت

بستر سے باہر نکلتے ہی یہ کالم لکھنے کے بجائے مجھے دوپہر بارہ بجے تک انتظار کرنا پڑا۔ وجہ اس کی وفاقی کابینہ کی حلف برداری تھی جس کی تشکیل میں تاخیر عوام کی کثیر تعداد کو یہ سوچنے کو مجبور کر رہی تھی کہ عمران خان صاحب کی تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ سے فراغت کے بعد ان کے سیاسی مخالفین منتشر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ مذکور تاثر اگرچہ محض ایک حد تک درست تھا۔ بنیادی وجہ

Read more

نئی حکومت نئے چیلنجز

عمران خان کی حکومت کے خاتمہ کے بعد شہباز شریف کی قیادت میں نئی حکومت منتخب ہو گئی ہے۔ یہ ایک مخلوط حکومت ہے جس میں دس سے زیادہ سیاسی جماعتیں اس مخلوط حکومت کا حصہ ہیں۔ یہ حکومت بھی نہ صرف مخلوط حکومت ہے بلکہ عددی تعداد میں ایک کمزور حکومت بھی ہے جو محض دو ووٹوں کی بنیاد پر کھڑی ہے۔ عمومی طور پر پاکستان کا بنیادی مسئلہ ایک مضبوط سیاسی حکومت ہے جو نہ صرف عددی تعداد

Read more

پاکستان! ترقی معکوس کا جاری سفر

نو اپریل کی جاتی گھڑیوں میں جہاں ایک ڈرامے کا اختتام ہوتا نظر آیا وہیں ایسے ہی ایک دوسرے ڈرامے کے تیار ہوتے سانچے کے خد و خال ابھرنا شروع ہو گئے جو آنے والے ہفتوں اور مہینوں میں اپنی مکمل کاسٹ کے ساتھ عوام کی تفریح کے لیے پیش کر دیا جائے گا اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کے رنگ نکھر کر اس کو اتنا توانا بنا دیں گے کہ وہ نیا نکور ڈرامہ حقیقت کا روپ اختیار

Read more

سیاسی اختلاف اور اخلاقی گراوٹ

ملکی سیاسی گہما گہمی اس قدر عروج پر ہے کہ ہم رمضان المبارک جیسے مہینے کا تقدس تک بھول گئے ہیں، اقتدار کی بھوک عہدوں کی لالچ نے عوام کے منتخب کردہ نمائندوں کو آپس میں دست و گریباں کر رکھا ہے، رہی بات عوام کی وہ سوشل میڈیا کے محاذ پر لفظی جنگ میں دھکیلے جا چکے ہیں۔ میں سیاسی منظر نامے یا سیاسی وابستگی پر کوئی بحث یا مقدمہ نہیں لایا ہوں، ہر انسان خود مختار ہے وہ

Read more

نون لیگ، پیپلز پارٹی اور خان صاحب

اس وقت سابق صدر زرداری واحد ایسے سیاستدان ہیں جو وکٹوں کے دونوں سائیڈ پر کھیل رہے ہیں۔ اور امپائر اگر ان کے ساتھ نہیں ہے تو بہر کیف غیر جانبدار بھی نہیں ہے۔ ایم کیو ایم کے ساتھ اتحاد پیپلز پارٹی کا ہے، مولانا فضل الرحمان ہمیشہ سے صدر زرداری کے قریب رہے ہیں۔ جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ سابق صدر زرداری جب چاہیں شہباز شریف صاحب کے پاؤں کے نیچے سے زمین مطلب ہے حکومت کھینچ

Read more

چاغی میں ڈرائیور کی ہلاکت: بی این پی کا وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے انکار

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لوگوں کو ہلاک کیا جا رہا ہے اس لیے ایسی صورتحال میں ان کی جماعت وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن سکتی۔

Read more

لیک شدہ آڈیو عمران خان کی واپسی کا بلیو پرنٹ ہے؟

بلغاروی خاتون بابا وانگا جاوید چوہدری کی پسندیدہ مستقبل بین خاتون ہے۔ اس کے پاس جب کالم لکھنے کے لئے مصالحہ ختم ہوجاتا ہے تو وہ اس خاتون کی، کی گئی پیشگوئیوں میں سے کسی ایک کو اٹھا کر حال میں موجود کسی قدرتی آفت، سانحے، سیاسی قتل، جنگ یا وبا پر منطبق کر لیتا ہے۔ اور کہانی مکمل ہوجاتی ہے۔ بابا وانگا کی آخری پیشگوئی جاوید چوہدری کے مطابق کورونا کی وبا کے بارے میں تھی۔ صدام حسین کو

Read more

وفاقی کابینہ میں شامل وزرا کون ہیں؟

نئی وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 12 وفاقی وزراء، دو وزیر برائے مملکت اور دو مشیر ہیں۔ پیپلزپارٹی کے پاس نو وزارتیں آئی ہیں۔ دو وزیر برائے مملکت اور ایک مشیر کابینہ کا حصہ ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے حصہ میں چار وزارتیں، ایم کیو ایم کو دو وزارتیں ملی ہیں۔

Read more

جہالت بمقابلہ جہالت

آج کل پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم سے وابستہ سیاسی جماعتوں کا مقابلہ ہے ہی، لیکن ایک لحاظ سے جہالت اور شخصیت پرستی کا بھی دور دورہ ہے۔ چاہے سیاسی کارکنوں کا تعلق پی ٹی آئی، پی پی پی یا نون لیگ سے ہو ہر ایک بحث و تمحیص کے لامتناہی سلسلے میں جھگڑے نظر آتے ہیں۔ نون لیگ، پی پی اور دوسرے جماعتوں کا المیہ یہ ہے کہ باوجود کئی دفعہ برسر اقتدار رہنے کے وہ عوام

Read more

جب سپریم کورٹ نے کرپشن کے بیانیے کو مسترد کر کے نواز شریف کی حکومت بحال کی

بینظیر بھٹو نے نواز شریف کی حکومت بحال کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ’چمک‘ کا نتیجہ قرار دیا تھا۔۔۔ مگر کیا نواز حکومت کی بحالی ’چمک‘ کا نتیجہ تھا یا پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کا سیاسی کردار محدود کرنے کی کوشش؟

Read more

عمران خان کا مستقبل

بظاہر سب کو یہ لگ رہا ہے کہ خان کا بیانیہ دن بدن مقبول ہو رہا ہے۔ اور خان کا ووٹ بینک بھی بڑھ رہا ہے۔ لیکن کیا خان کو اس ووٹ بینک سے فائدہ اٹھانا نصیب ہو گا یا نہیں۔ یہ ہنڈرڈ ملین ڈالر کا سوال ہے۔ دوسرا مسئلہ مخلوط حکومت کے ساتھ نظر آ رہا ہے۔ کہ چل سکے گی یا آپس میں لڑ کر ٹوٹ پھوٹ جائے گی۔ اس سوال کا جواب تو ایک دوست پیر صاحب

Read more

ایک فین کلب کا شہزادہ جو عوام کے ایوان میں رسوا ہوا

پاکستانی سیاست کے انوکھے ہی رنگ ہیں، الگ ہی نظارے اور وکھرے ٹائپ کی اصطلاح بیانیاں ہیں جن کی پوری دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ اگر آج سیاست کے باوا آدم جن کے تصورات کی وجہ سے دنیا جمہوریت جیسے نظام حکومت سے متعارف ہوئی ہے وہ اگر زندہ ہوتے تو ہمارے طرز جمہوریت کو دیکھ کر سر پٹخنے لگتے اور شاید جمہوریت کا یہ روح پرور نظارہ دیکھ کر جمہوریت سے ہی تائب ہو جاتے۔ ویسے تو اس

Read more

پنجاب اسمبلی: آج جمہوریت شرمندہ ہے

متحدہ اپوزیشن کی طرف سے وفاق نیشنل اسمبلی میں عمران خان کے خلاف پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھی عدم اعتماد اپنے انجام کو پہنچ چکی ہے۔ جس کے نتیجے میں اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم شہباز شریف کے صاحب زادے حمزہ شہباز پنجاب کے 21 ویں وزیر اعلی منتخب ہوئے ہیں۔ میاں شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے بعد ، پھر ان کے صاحب زادے حمزہ شہباز کے پاکستان کے سب سے بڑے

Read more

پنجاب اسمبلی، مار دھاڑ اور پرویز الٰہی بحیثیت کامیڈین

جان جوکھوں کے بعد پنجاب اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک کرانے کا دن آن پہنچا گو کہ اس بار کوئی خاردار تار یا کوئی دیگر رکاوٹ نہیں تھی اور مرکز میں حکومت بدلنے کی وجہ سے کسی انتہائی ناخوشگوار واقعات کے توقعات بھی نہیں تھیں۔ لیکن ہمارے ہاں چونکہ کچھ بھی، کسی وقت بھی، جہاں بھی، جیسے بھی اور کسی کی جانب سے بھی کچھ انہونی ہونے کے امکانات کو رد نہیں کیا جا سکتا۔ اور ہوا بھی وہی۔

Read more

عمران خان کا مستقبل

ہماری سیاست کی گوٹ 1977 میں جا اٹکی ہے۔ مطلب یہ کہ اس زمانے میں ملک جس قسم کے بحران سے دوچار ہوا تھا، موجودہ بحران بھی اس سے ملتا جلتا ہے۔ اس بحران نے ہم سے ذوالفقار علی بھٹو جیسا سیاست دان چھین لیا۔ بھٹو صاحب کی خوبیوں اور خامیوں پر بحث ہو سکتی ہے لیکن وہ جس انجام سے دوچار ہوئے، وہ بدقسمتی تھی۔ اس افسوس ناک واقعے نے ہمارے جسد قومی میں وہ زخم لگایا جس کی

Read more

شہباز شریف کو مسائل کے پہاڑ کا سامنا

پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں دون انتہائی اہم تھے۔ لمحہ بہ لمحہ بدلتی سیاسی صورت حال کسی بھی حادثے کا باعث بن سکتی تھی۔ ہٹ دھرمی، ضد اور آئین شکنی سے جمہوری نظام کی بساط لپٹتے لپٹتے رہ گئی مارشل لاء پارلیمان کو دستک دے رہا تھا۔ جاگتی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ نے آئین و قانون کی پاسداری کر کے جمہوری نظام کو ’ڈی ریل ہونے سے بچا لیا فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے اپنی پریس کانفرنس میں

Read more

دو بیلوں کی لڑائی میں مینڈک کا قتل

دو بیل تالاب پر پانی پینے آئے، سکون سے پانی پی رہے تھے کہ ایک نے ایسے چھیڑ خوانی شروع کردی، کچھ دیر تو دوسرا خاموشی سے ٹھہرا رہا لیکن تھوڑی دیر بعد اس کے بھی تیور بدلنے لگے۔ یہی تماشا وہاں مینڈکوں کا ایک خاندان دیکھ رہا تھا، خاندان کے بزرگ نے تمام نوجوانوں کو مشورہ دیا کہ یہاں سے چلو، ایسا نہ ہو ان کا عتاب ہم پر نازل ہو اور ہم کچلے جائیں۔ خاندان کے ایک جذباتی

Read more

وزیراعظم پاکستان

اگر دیکھا جائے تو اس وقت شہباز شریف صاحب کی وزیراعظم بنے اور بیٹے کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنوانے کی خواہش تو پوری ہو گئی ہے۔ لیکن یہ خواہش انتہائی برے وقت میں پوری ہوئی ہے۔ جن حالات کا سامنا موجودہ وزیراعظم کو کرنا پڑا سکتا ہے۔ شاید پاکستان کی تاریخ میں ایسے حالات کا کسی وزیر اعظم نے سامنا نہیں کیا ہو گا۔ ابھی تک وزیراعظم صاحب کو اس بات کا ادراک نہیں ہوا ہو گا کہ انہوں نے

Read more

پنجاب کی سیاست: اب ’زخموں سے چُور‘ چوہدری پرویز الہٰی کی سیاست کا مستقبل کیا ہے؟

جنرل ضیاالحق اور پرویز مشرف کے فوجی دور سمیت مختلف حکومتوں کا حصہ رہنے والے گجرات کے چوہدری خود بھی حکومت اور وزارتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا چوہدری پرویز الہٰی کے اس ’ایڈونچر‘ نے چوہدریوں کی سیاست کو نیا رخ دیا ہے یا پھر بند گلی کی طرف دھکیل دیا ہے۔

Read more

رجیم چینج۔ قوم کو نیا وزیراعظم مبارک ہو

گزشتہ رات جب قومی اسمبلی میں عدم اعتماد پر ووٹنگ جاری تھی۔ ابھی پریس گیلری میں ہی تھا کہ گاؤں سے دوست سہیل اصغر کا میسج ملا۔ اس میسج میں وہی دیکھا، جو شاید اس وقت ہر پاکستانی کا دل محسوس کر رہا تھا۔ جس میں لکھا تھا کہ یار آج دل ٹوٹ سا گیا ہے۔ عمران خان اب وزیراعظم پاکستان نہیں رہے۔ کس طرح ہمارے منتخب کیے ہوئے وزیراعظم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ۔ 8 مارچ

Read more

سیاسی شعور اور ہمارے نوجوان

یہ انیس سو ترانوے کی بات ہے ہم نئے نئے کالج سے فارغ ہوئے تھے۔ اپنے ایک دوست کے حجرے میں سیاست پر گفتگو ہو رہی تھی۔ عینک لگائے ایک تجربہ کار ڈاکٹر صاحب نے کہا آج کل کے نوجوان سیاست کو اپنے ہاتھ میں لینے اور ملک کا بیڑا غرق کرنے کے درپے ہیں۔ کہتے ہیں کہ بزرگوں نے کیا کیا ہیں؟ میں تو کہتا ہوں کہ ان جذباتی لوگوں کو جیلوں میں ڈال دیا جائے۔ مجھے اس کی

Read more

عمران خان خطرناک بن رہا ہے

عمران خان کے پہلے جلسوں میں تقریر شاندار ہوا کرتی تھی۔ نواز سے لے کر زرداری تک لوگوں کو لتاڑتے تھے۔ گالیوں سے لے کر جھوٹے الزامات تک لفظوں کے وار کرتا تھا۔ قوم یوتھ سن کر تالیاں بجاتی تھی۔ گویا، ان کو محسوس ہوتا تھا کہ خان انتہائی سمجھ دار ہے، اس کو چیزوں کا پتہ ہے اور آتے ہی ملک میں شہد کی نہریں جاری کر دے گا۔ خان کہتا تھا، جب ایک روپیہ گرتا ہے تو ملک

Read more

پاکستانی سیاست اور مبینہ امریکی سازش: پاکستانی سیاست میں ’جو ہوا امریکہ نے کیا‘ کی صدا کب اور کیوں بلند ہوئی؟

پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت کا الزام کوئی نئی بات نہیں ہے اور ماضی میں بھی بارہا پاکستان یہ دعویٰ کرتا رہا ہے۔

Read more

فوج بھی بول پڑی

بالآخر فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر نے دھواں دھار پریس کانفرنس کر ڈالی۔ پچھلے ایک ماہ کے دوران ملکی سیاست میں ہونے والی تبدیلیوں کے حوالے سے بعض حلقوں کی جانب سے فوج پر گند اچھالا جا رہا تھا لیکن فوج نے خاموشی اختیار کر رکھی تھی۔ ممکن ہے۔ فوجی قیادت نے سوچا ہو کہ اس بارے میں اٹھائی جانے والی انگلیاں وقت کے ساتھ خود بخود غیر موثر ہو جائیں گی لیکن ایسا نہیں ہوا اسے فوج کی

Read more

عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے ڈائری کیوں لے گئے؟

سیکورٹی تین قسم کی ہوتی ہے، بلڈنگ کی، شخصیت کی اور دستاویز کی۔ پھر سیکیورٹی کے اپنے اپنے مدارج ہوتے ہیں۔ جو وقت کے ساتھ گھٹتے بڑھتے رہتے ہیں۔ علی محمد خان نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ بنی گالا جاتے ہوئے لگا کہ عمران کی سیکورٹی کم کردی گئی ہے۔ ایسا ہی ہوتا ہے۔ عمران خان اب سابقہ وزیراعظم ہے۔ اسے سٹیٹ لیول یا زی سیکورٹی نہیں دی جا سکتی۔ اقسام اور مدارج کی طرح سیکورٹی کلیئرنس بھی ایک

Read more

ہماری زبان میں ایک حرف ہے ٹ

ہماری زبان میں ایک حرف ہے ٹ، نہ جانے کیوں ٹ ذہن میں آتے ہی ٹوٹ پھوٹ شروع ہو جاتی ہے۔ اسی کے ذریعے سے ہم کسی چیز کے خاتمے کا اعلان کرتے ہیں یعنی ٹائیں ٹائیں فش۔ اسی سے باتیں ٹالی جاتی ہیں اور اسی کے ذریعے ٹال مٹول سے کام لیا جاتا ہے۔ اگر کسی شے کو آپ صرف ٹٹول کر دیکھیں گے تو آپ اس کا پورا ادراک نہیں کر سکتے یعنی ادھورے پن کا احساس رہ

Read more

تحریک انصاف سیاسی جماعت یا کلٹ

پاکستان میں حالیہ سیاسی حدت کے بعد ملک بھر میں ہیجان کی سی صورت حال ہے۔ مار کٹائی طنز کے بعد حطار انڈسٹریل ایریا سے سیاسی اختلاف پہ قتل تک کی خبریں سامنے آ چکی ہیں۔ یہ نہایت تشویشناک صورت حال ہے۔ شاید لوگوں کو لگتا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان کے متعلق جو جذباتی پن اخلاق باختگی کی بات کی جا رہی ہے وہ ”بغض عمران“ کا نتیجہ ہے۔ مگر لندن میں نواز شریف کے گھر کے سامنے

Read more

فوری انتخاب کے معدوم ہوتے امکانات

اب تو ”سب پہ بھاری“ نے بھی حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے تسلیم کرلیا ہے کہ بیانیہ سازی کے میدان میں عمران خان صاحب اور ان کی ٹیم اپنے مخالفین سے کہیں زیادہ آگے ہے۔ابلاغ کے مقابلے میں تحریک انصاف کی سبقت کو اگرچہ انہوں نے ان ”غیر ملکی کمپنیوں“ کا کرشمہ قرار دیا تو بقول آصف علی زرداری بھاری بھر کم عوضانہ وصول کرتی ہیں۔ مجھے ہرگز خبر نہیں کہ عمران خان صاحب کے پیغام کو ابلاغ کے

Read more

خط خطرناک سہی مگر کارکردگی کا محبت نامہ

احتجاج کا بازار اپنی جگہ گرم، وزیراعظم چیلنجز سے الگ نبردآزما، سابق حکومت اور تازہ ترین اپوزیشن استعفوں کی چال کی چالبازی کے سنگ مخصوص کھیل میں مصروف، یہ ہے آج کل کی سیاست۔ علاوہ بریں تحریک انصاف کی جانب سے شائستگی کے علاوہ سب کچھ ہے۔ رہی بات مخلوط حکومت کی تو اس میں کچھ لوگ اوپر اوپر سے کہہ رہے ہیں کہ، وزارتیں نہیں لیں گے مگر اگلے ایک دو روز میں یقیناً کابینہ سامنے آ جائے گی۔

Read more

عمران خان کے جھوٹ کا علاج ہونا چاہئے!

ملک کا سابق وزیر اعظم بتا رہا ہے کہ ان کی حکومت کے آخری روز رات گئے عدالتیں کھول کر ان کے خلاف ’سازش‘ کی گئی تھی۔ کل رات پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے اعلیٰ عدلیہ سے سوال کیا کہ انہوں نے ایسا کیا جرم کیا تھا کہ رات کو عدالتیں کھولی گئیں؟ عمران خان اس سے پہلے تسلسل سے یہ بتا رہے ہیں کہ ان کی حکومت کے خلاف امریکہ میں سازش تیار

Read more

عمران خان پر لٹکتی تلواریں

16 اگست 2018 سے 5 اکتوبر 2021 تک عمران خان اور ان کے رتن دن رات ایک پیج، ایک پیج کا چرچا کرتے اور ورد کرتے تھکتے نہیں تھے اور اسی ایک پیج کے دم پر کبھی نواز شریف کو غدار ثابت کرتے، کبھی مریم نواز کی کردار کشی کرتے، کبھی شہباز شریف کی طرز سیاست پر انگلیاں اٹھاتے، کبھی آصف زرداری کو بھٹو خاندان کا دشمن قرار دیتے، کبھی بلاول بھٹو کا مذاق اڑاتے، کبھی مسلم لیگ (ن) سے

Read more

عمران خان کی بے بنیاد اور تباہ کن الزام تراشی کا علاج ہونا چاہیے!

ملک کا سابق وزیر اعظم بتا رہا ہے کہ ان کی حکومت کے آخری روز رات گئے عدالتیں کھول کر ان کے خلاف ’سازش‘ کی گئی تھی۔ کل رات پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے اعلیٰ عدلیہ سے سوال کیا کہ انہوں نے ایسا کیا جرم کیا تھا کہ رات کو عدالتیں کھولی گئیں؟ عمران خان اس سے پہلے تسلسل سے یہ بتا رہے ہیں کہ ان کی حکومت کے خلاف امریکہ میں سازش تیار

Read more

آئی ایس پی آر: 'دیمارش صرف سازش پر نہیں دیے جاتے، فوج کو سیاست میں مت لائیں‘

پاکستان میں فوج کے شعبہ تعلقات کے عامہ کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے عوام اور سیاسی پارٹیوں سے درخواست کی ہے کہ ‘فوج کو سیاست میں مت لائیں۔

Read more

امریکا کتنی دور ہے؟

ہفت روزہ ‘لیل و نہار‘ اردو صحافت کا شعلہ مستعجل تھا۔ 20 جنوری 1957ء کو اس ہفت روزے کا پہلا شمارہ شائع ہوا۔ 18 اپریل 1959ء کو پروگریسو پیپرز لمیٹڈ پر ایوب آمریت کے شب خون کے بعد ‘لیل و نہار‘ معیار اور شناخت کھو بیٹھا۔ اشفاق احمد اور صوفی تبسم نے کچھ عرصہ ادارت کی ذمہ داری نبھانا چاہی مگر سبط حسن کا خلا پورا کرنا کارے دارد تھا۔ حقیقی طور پر محض سوا دو برس شائع ہونے والے

Read more

کپتان کی نئی سیاسی حکمت عملی اور زمینی حقائق

نواز شریف جب سیاست میں لائے گئے تو نہ ان کی کوئی سیاسی جماعت تھی اور نہ ہی ان میں کوئی سیاسی سوجھ بوجھ نظر آ رہی تھی۔ غیر جماعتی بنیادوں پر ہوئے انتخابات کے بعد بنائی مسلم لیگ کے صدر محمد خان جونیجو کو ہٹا کر نواز شریف نام کے ایک صنعت کا رکے آگے آنے کو پاکستان کے جاگیردارانہ سماج میں ممتاز بھٹو نے کسی کاروباری شخص کا سیاست میں ناکام تجربہ قرار دیا تھا۔ بے نظیر بھٹو

Read more

کیا عمران خان ایک ناکام سیاستدان ہیں؟

جمہوریت مل کر چلنے کا نام ہے۔ پارلیمنٹ کوئی ایسا جزیرہ نہیں ہوتا جو دنیا بھر سے کٹا ہوا ہوتا ہے۔ ایک وقت میں کئی جماعتیں انتخابات میں حصہ لیتی ہیں۔ کسی کو اکثریت ملتی ہے تو کچھ جماعتوں کے تھوڑے یا زیادہ ارکان اسمبلی میں پہنچتے ہیں۔ جن میں ایک دوسرے کی شدید مخالف جماعتیں بھی شامل ہوتی ہیں۔ اکثریتی جماعت کو اقتدار مل جاتا ہے مگر اس کی بقا کا انحصار سب کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنے پر

Read more

وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد یا ہائبرڈ نظام کی ناکامی اعتراف!

  یہ محض ایک اتفاق ہے یا اس کے پیچھے بھی کوئی سازش یا دانش چھپی ہے کہ پاکستان تاریخ میں واحد کامیاب ہونے والی تحریک عدم اعتماد واقع ہو ہی گئی۔ معاملہ کچھ اس طرح سے ہے کہ 2018ء کے انتخابات کے نتائج کے بعد پی ٹی آئی کی حکومت جناب عمران خان کی سربراہی میں قائم کرائی گئی۔ ریاست کے مقتدر اداروں کا خیال تھا کہ اب تک جو دو سیاسی جماعتیں یک بعد دیگر حکومتیں بناتی رہی

Read more

پشاور جلسہ: عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کا بڑا جلسہ مگر ’جتنے لوگ آ رہے تھے اتنے واپس بھی جا رہے تھے‘

پی ٹی آئی کا پشاور جلسہ یقیناً حالیہ تاریخ کے بڑے جلسوں میں شمار ہوتا ہے۔ اگر بد انتظامی نہ ہوتی اور جلسے کے لیے جگہ مناسب ہوتی تو شاید یہ جلسہ ایک تاریخ رقم کر سکتا تھا۔

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور آصف زرداری: کیا سابق صدر کی سیاست کو سمجھنے کے لیے پی ایچ ڈی ضروری ہے؟

اس میں دو رائے نہیں کہ آصف علی زرداری کے طرزِ سیاست نے سنہ 2008 کے انتخابات سے مذکورہ تبدیلی تک ملکی سیاسی نظام پر اپنے گہرے اثرات مُرتب کر رکھے ہیں اور حالیہ تبدیلی میں اِن کا کردار سب پر ’بھاری‘ ہے۔

Read more

تحریک انصاف کے اراکین کے استعفوں سے متعلق صورتحال کیا ہے؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ وہ کوشش کریں گے تحریک انصاف کے ارکان اپنے استعفے واپس لے لیں۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عامر کیانی کے مطابق ڈپٹی سپیکر نے استعفے منظور کر لیے ہیں اور اب یہ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ کارروائی کو آگے بڑھائے۔

Read more

یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا

وقت کبھی کسی کا نہیں ہوا، اور یہ آج ایک بار پھر ثابت ہو گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی حکومت تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے نتیجے میں زمین بوس ہو گئی۔ عمران خان وزیراعظم سے سابق وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا عندیہ سب سے پہلے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک سال قبل یعنی 22 جنوری 2021 کو اپنے اعلان کردہ تحریک عدم اعتماد کو عملی

Read more

شہباز شریف کی تقریب حلف برداری، آرمی چیف کی غیر موجودگی اور صدر علوی سے لوگوں کو شکوہ

ہفتوں کی بے یقینی اور سیاسی ہلچل کے بعد آج نئے وزیرِ اعظم نے اپنا عہدہ سنبھال لیا تاہم ان کی تقریبِ حلف برداری صدر عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی عدم موجودگی کے باعث موضوعِ بحث بنی رہی۔

Read more

عمران خان کے حق میں ملک گیر احتجاج میں اپوزیشن، امریکہ اور فوج کے خلاف غصہ

پاکستان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں اتوار کو عوام کی ایک بڑی تعداد نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے خلاف احتجاج کی اور امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ مخالف نعرے بازی بھی کی گئی۔

Read more

ناکام ہیرو، کامیاب ولن

انسان کی بڑی خواہشات میں سے ایک حکمرانی رہی ہے۔ شہرت منزل کو پانے کے لیے ایک سیڑھی ہے۔ خود کو دوسرے انسانوں سے اعلیٰ و ارفع ثابت کرنا اور منوانا حکومت کے حصول و دوام میں ہمیشہ سے مدد گار رہے ہیں۔ قدیم زمانہ سے حکمران، باد شاہ اور ان کے خاندان کے افراد ما فوق البشر خصوصیات کے حامل ہونے کے دعوے ٰ دار رہے ہیں۔ مصر، جاپان، تبت، سیام اور رومن سلطنتوں میں تو ان کی دیوتا

Read more

تصادم جنون اور قانون کا؟

جو یہ کہتے ہیں عمران خان کی ناکامی کا سبب فلاں فلاں ہیں، اہل نظر ان سے اتفاق نہیں کرتے۔ لیڈر عمران خان ہے بابر اعوان، فواد چوہدری یا شیخ رشید نہیں، نہ لیڈر شہباز گل اور شبلی فراز ہی تھے، یہ سب سیاسی قوال تھے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ، لیڈر تو بند گلی سے راستہ بناتا ہے، لوگوں کو، مشیروں کو، وزیروں کو اور قوالوں کو پیچھے لگاتا ہے، پیچھے لگتا نہیں! اس میں قوالوں کا

Read more

آپ نے پارلیمنٹ کو عزت نہیں دی

یوں تو عمران خان حکومت کی ناکامی کی کئی وجوہات گنوائی جا سکتی ہیں۔ مضمون میں کچھ ذیلی لیکن اہم وجوہات اور خان صاحب کی عادات بھی زیربحث آئیں گی جن کی وجہ سے وہ آج اس حال کو پہنچے ہیں۔ لیکن ایک سطر میں بیان کی جا سکنے والی وجہ یہ ہے کہ عمران خان نے پچھلے ساڑھے آٹھ سال میں پارلیمنٹ کو عزت نہیں دی۔ یوں تو عمران خان کے بقول وہ پچھلے چھبیس سال سے سیاسی جدوجہد

Read more

عمرانی اقتدار کا جنازہ

عمران خان کے پاس جانے کے لئے تین پیش تھے مگر وہ چوتھے آپشن پر رسوا ہو کر چکے گئے۔ 9 اپریل کے دن صبح ساڑھے دس بجے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر اسپیکر کو اسی دن ووٹنگ کرانی تھی مگر عمران خان اور اس کی ٹیم نے عزت سے جانے سے انکار کر دیا اور رات ہوتے ہی سپریم کورٹ 12 بجے کھلنے اور ہائی کورٹ اسلام آباد دس بجے کھولی گئی۔ اسلام

Read more

کرتے ہیں غلاموں کو غلامی پہ رضامند

انجینئر مرزا محمد علی ایک منفرد آدمی ہیں۔ ان کی انفرادیت دوسروں کی خوبیوں کا اعتراف کرنا ہے۔ ایسے اعترافات سچ بولے بغیر نہیں ہو سکتے۔ سچ بولنے کے لئے بھی ہنر چاہیے۔ اسی لئے سچے لوگ ہر جگہ کم ہوتے ہیں۔ اب موجودہ ملکی حالات میں لوگوں سے سچ مخفی ہے۔ بھکاریوں کو سچ سے کوئی زیادہ غرض بھی نہیں۔ انہیں تو بس یہی خواب یہی دکھایا جا رہا ہے کہ امریکہ سے بھیک آئے گی تو ہم کھائیں

Read more

امریکی مفادات اور پاکستانیوں کا مستقبل!

چھوٹے ملکوں میں سی آئی اے کے ذریعے ’رجیم چینج‘ اور نا پسندیدہ شخصیات کو جسمانی طور پر راستے سے ہٹائے جانے جیسے واقعات تاریخ کا حصہ ہیں۔ خود ہمارے ہاں روز اول سے حکومتوں کے بننے اور گرنے میں امریکی اثر و رسوخ شامل رہا ہے۔ بے نظیر بھٹو کے دور میں امریکی سفیر کو ’وائسرائے‘ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ نواز شریف اپنے دوسرے دور حکومت میں صدر کلنٹن کے لئے کچھ بھی کر گزرنے کو تیار

Read more

ویلکم ٹو پرانا پاکستان

اردو کے خوبصورت لب و لہجے کے شاعر قابل اجمیری کی غزل کا شہرہ آفاق شعر پیش خدمت ہے وقت کرتا ہے پرورش برسوں۔ حادثہ ایک دم نہیں ہوتا ایسے ہی 2018 کے عام انتخابات میں عمران خان کی کامیابی کا ایک دم سے حادثہ رونما نہیں ہوا تھا بلکہ اس کے پیچھے برسوں کی محنت، کوشش، اور پرورش تھی۔ جانے کیا کچھ سوچ کر اس کو نکھارا گیا نوک پلک سنواری گئی۔ ایک ایک خامی پر قابو پایا گیا

Read more

بھٹو تو دور آپ تو نواز شریف بھی نہیں

میں نے انہیں جب بھی دیکھا، جب بھی سنا، میں نے سوچا اسے بتا دوں کہ عمران خان صاحب اب کرکٹ ٹیم کے گیارہ کھلاڑیوں کے کپتان نہیں ہیں بلکہ بائیس کروڑ لوگوں اور چھ لاکھ فوج کے ایٹمی ملک کے ذمہ دار وزیراعظم ہیں۔ پتہ نہیں کیوں انہیں وزیراعظم بننے کا اعزاز کرکٹ ٹیم کے کپتانی سے کمتر لگتا تھا۔ جبکہ کرکٹ میں بھی ان کی وجہ شہرت مختلف قسم کی سکینڈلز تھے کیونکہ ان کی کارکردگی کبھی بھی

Read more

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ۔ سیاسی منظر تبدیل

سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کیس میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دے کر قومی اسمبلی کو بحال کر دیا ہے اور قومی اسمبلی کو اجلاس بلا کر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے ہدایت کی ہے اور تحریک عدم اعتماد کے عمل کے مکمل ہونے تک اجلاس جاری رکھنے اور ووٹ ڈالنے سے کسی رکن نہ روکنے کا فیصلہ دیا 8 صفحات پر مشتمل مختصر لیکن جامع فیصلہ ہے جس میں 13 نکات میں ریاستی اداروں کو

Read more

نئی حکومت اور عوام کے لیے معاملات آسان نہیں

تحریک انصاف کی حکومت کی رخصتی پر خوشی سہی لیکن ایک ہیرو کو یوں گرتے دیکھنا بھی اداسی کا ایک لمحہ ہوتا ہے۔ خواہ یہ ہیرو باوقار ہیکٹر ہو یا بہادر مگر انتقام کی آگ میں اندھا ہونے والا اکیلیس، اسے گرتے دیکھ کر دل پر ضرب پڑتی ہے۔ عمران خان بلاشبہ کروڑوں افراد کے لیے امید کی ایک کرن تھا۔ لیکن اس نے ایک قوم کی تعمیر کرنے کی بجائے اسے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی راہ چنی۔ اس نے

Read more

تحریک عدم اعتماد پر کارروائی ، کب کیا ہوا؟

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے وقت پاکستان تحریک انصاف کے ارکاکین اسمبلی ایوان سے واک آوٹ کر گئے۔ ان کی نشستیں خالی نظر ِآ رہی ہیں۔ 9 اپریل 2022  اسلام آباد — پاکستان میں متحدہ حزب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کثرت رائے سے منظور ہونے کے بعد عمران خان وزارت عظمیٰ سے ہٹا دیے گئے ہیں۔ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات ہونے والی اس رائے شماری میں ایوان کے 342 میں سے 174 اراکین تحریک عدم اعتماد

Read more

عمران خان کے بطور وزیرِاعظم قوم سے خطابات: ’وزیرِاعظم ہاﺅس میں نہیں رہوں گا‘ سے ’امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں‘ تک

26 جولائی کو جب متوقع وزیرِاعظم نے قوم سے پہلا خطاب کیا تو توقعات مزید گہری ہو گئیں مگر لگ بھگ ساڑھے تین پونے چار برس کے عرصے میں ایک ایسا وزیرِ اعظم جس کو اس ملک کے نوجوانوں کی کثیر تعداد کا اعتماد حاصل تھا، عدم اعتماد تحریک کی زد میں آ گیا۔

Read more

کہہ دینا زرداری آیا تھا

سپریم کورٹ سے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دیے جانے اور قومی اسمبلی کی بحالی کے بعد کسی منچلے نے فیس بک پر آصف علی زرداری کی تصویر پر مشتمل ایک پوسٹ لگائی تھی جس کا کیپشن بڑا معنی خیز تھا۔ ”کہہ دینا زرداری آیا تھا“ پانچ لفظوں پر مشتمل کیپشن وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کہانی بیان کرتا ہے۔ میں نے محترمہ بے نظیر بھٹو کے دوسرے دور اقتدار میں سینئر اخبار

Read more

انصاف کے دیوتاؤں کی مجبوریاں (2)

گزشتہ کالم میں یہ بتانے کی کوشش کی تھی کہ انصاف کے دیوتاؤں کی بھی اپنی مجبوریاں ہوتی ہیں دراصل انہوں نے آئین کی حفاظت کا حلف لے رکھا ہوتا ہے، جبکہ کسی بھی لاڈلے کے لاڈ اٹھانے کی بھی ایک حد ہوتی ہے مگر جب بات آئین کی بقا کی ہو تو انصاف کے دیوتا بھی مجبور ہو جاتے ہیں، وہ مزید کسی کے لاڈ اٹھانے سے انکار کر دیتے ہیں چاہے اس کے نتیجے میں کسی کے بیانیے

Read more

چیف جسٹس صاحب؛ اتوار کو نہ سہی پیر کو

3 اپریل یکم رمضان المبارک کو اتوار کا دن تھا جب چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جناب عمر عطا بندیال صاحب نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کو آرٹیکل 5 اے کے تحت مسترد کرنے پر سوموٹو نوٹس لیا تھا، اتوار کے روز عدالت عظمٰی کے تالے کھل گئے، اور دیکھتے ہی دیکھتے عدالت لگ گئی، 5 دنوں کی سماعت کے بعد عدالت نے (اس خط کو پڑھے دیکھے بغیر جس کی بنیاد پر تحریک

Read more

نیوٹرل

سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے نظریہ ضرورت کو دفن کر دیا ہے۔ قومی اسمبلی کی پوزیشن 3 اپریل کی صبح والی سطح پر واپس لائی جا چکی ہے۔ بروز ہفتہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی اور اسی اجلاس میں نئے وزیراعظم یعنی شہباز شریف کا انتخاب بھی ہو گا۔ اس کیس میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے حکومت پر قطعی بھروسا نہ کرتے ہوئے تمام ہدایات جاری کردی ہیں۔ جس میں قومی

Read more

سیاسی پارٹیاں اور جمہوریت

وطن عزیز میں جتنی بھی سیاسی پارٹیاں ہیں جو کہ ملک خداداد میں جمہوریت کے نفاذ کے لیے شب و روز کوشاں رہتی ہیں اور اس کے لیے قید و بند، جلاوطنی سے لے کے شہادت تک قربانیاں بھی دیتی ہیں مگر انتہائی افسوس اور حیرت کی بات یہ ہے کہ ان تمام سیاسی پارٹیوں میں جو کہ پاکستان میں جمہوریت کی داعی ہیں ان کی اپنی پارٹیوں کے اندر جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ قانون یہ کہتا

Read more